Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 قیام اللہ علم پڑھے گئے سولم پارے کا خلاصہ سمات فرمایا سورہ کہف پیچھے سے چل رہی ہے مسلم شریف میں سورہ کہف کی ایک فضیلت بیان کی گئی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص سورہ کہف کی ابتدائی دس آیتیں شروع کی دس آیتیں 0:39 اور آخر کی دس آیتیں تلاوت کرتا رہے گا تو وہ دجال کے فتنے سے محفوظ رہے گا اور مستدرک حاکم کی ایک روایت ہے جسے علم البانی نے صحیح کہا ہے اس میں یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رشاد فرمایا کہ جو شخص جمعہ کے دن سورہ کہف کی تلاوت کرے گا تو اس جمعہ سے لے کر اگلے جمعہ تک اس کے لئے ایک خاص روشنی رہے گی اس سورہ کریمہ میں 1:28 کچھ نوجوانوں کا واقعہ بیان کیا گیا ہے کہ جب انہوں نے عیسائیت قبول کر لی جو اس دور کا صحیح دین تھا تو بادشاہ وقت کی طرف سے ان کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دے دیا گیا یہ نوجوان اپنے وطن سے بھاگ نکلے اور ایک غار میں جا کر پناہ لی اللہ تعالیٰ نے اس غار میں ان کے پہنچنے کے بعد ان پر نیت تاری کر دی 2:26 اور تین سو سال تک اسی غار میں سوتے رہے یہ واقعہ کس شہر کا ہے اس وقت کا بادشاہ کون تھا شہر کا نام افسس تھا اس شہر کے کھندرات آج بھی ترکی کے مشہور شہر سمرنا کے قریب پائے گئے ہیں اس وقت کے بادشاہ کا نام اوکیا نوس تھا اور وہ مذہباً بد پرست تھا اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ یہ غار میں 3:30 تین سو سال تک سوتے رہے اللہ نے سونے کا لفظ استعمال فرمایا یعنی بے ہوش نہیں تھے سونے اور بے ہوشی میں فرق ہوتا ہے نید اور بے ہوشی میں ایک بیئین فرق یہ ہے کہ بے ہوشی میں آدمی کروٹیں نہیں بدل سکتا نید میں آدمی کروٹیں بدلتا رہتا ہے اس لیے کہ نید میں انسان کے جسم کا جو خودکار سسٹم ہے وہ برابر اپنا کام کرتا رہتا ہے بے ہوشی میں ایسا نہیں ہوتا عداد میں یہ لوگ کتنے تھے اللہ تعالیٰ نے 4:18 یہ بیان فرمایا کہ اس میں مختلف قسم کے خیالات لوگوں کے درمیان تھے جس کو کہتے ہیں discrepant narratives یا یوں کہہ لیجئے کہ متضاد خیالات ان کے تعلق سے لوگوں کے درمیان تھے اللہ نے ان خیالات کے ذکر فرمایا سَيَقُولُونَ سَلَاسَةُ الرَّابِعُهُمْ قَلْبُهُمْ وَيَقُولُونَ خَمْسَةٌ سَادِسُهُمْ قَلْبُهُمْ وَيَقُولُونَ سَبْعَةٌ وَثَامِنُهُمْ قَلْبُهُمْ 4:51 بعض لوگ کہتے ہیں کہ تین تھے چوتھا ان کا کتہ تھا بعض لوگ کہتے ہیں کہ پانچ تھے چھتا ان کا کتہ تھا اور بعض لوگ کہتے ہیں ساتھ تھے آٹھا ان کا کتہ تھا اللہ نے فرمایا کہ آپ کہہ دیجئے ہمارے رسول کی ان کی تعداد کا صحیح علم میرے رب کو ہے ساتھ ساتھ تھوڑے لوگ بھی جانتے ہیں 5:31 یہ کہہ کر کے اللہ تعالیٰ نے ایک اشارہ دیا ہے کہ اگر غور کرو گے تو معلوم ہو جائے گا کہ ان کی صحیح تعداد کیا تھی کیسے اللہ نے پہلے یہ فرمایا کہ بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ تین تھے چوتھا ان کا کتہ بعض لوگ یہ کہتے ہیں پانچ تھے چھٹھا ان کا کتہ ان دو اقوال کو ذکر کرنے کے بعد اللہ نے فرما رجمم بالغیب it is a guessing work guessing at the unseen 6:08 یعنی دو اقوال نقل کرنے کے بعد اللہ نے اس پر تنقید فرمائی ہے یعنی یہ دونوں اقوال صحیح نہیں ہیں دونوں کو رجمم بالغیب کہا یہ اقوال اٹکل پچھو ہیں حقیقت سے ان کا واسطہ نہیں بعد میں یہ فرمایا کہ کچھ لوگ یہ کہتے ہیں ساتھ تھے آتھما ان کا کتہ تھا اس پر تنقید نہیں فرمائی اس کا مطلب یہ قول ترین قیاس ہے یہ قول صحیح ہے کہ وہ ساتھ تھے اور آتھما ان کا کتہ تھا 6:42 یعنی یہ جب نکلے تو ان کے ساتھ یہ کتہ بھی تھا اللہ تعالیٰ نے بار بار اس کتے کا ذکر فرمایا اور ہر جگہ کلب کلب کلب ڈاگ ڈاگ ڈاگ کتہ کہا ہے یہ بار بار ڈاگ ڈاگ کیوں کہا ہے اللہ نے کلب کلب کیوں کہا ہے کہ کوئی ذہن کا کچھے یہ نہ سمجھ لے کہ ان نیک نوجوانوں کے ساتھ رہتے ہوئے یہ کتہ بھی انسانیت کی سطح سے بلند ہو گیا تھا نہیں 7:14 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا گدھا اگر مکہ سے واپس آ جائے تو گدھا ہی رہے گا انسان نہیں ہو جائے گا گدھا اگر کوئی نیک لوگوں کی صحبت میں رہے تو وہ گدھا ہی رہے گا ایسے ہی یہ کتہ اچھے نوجوانوں کی صحبت میں رہنے کے بعد بھی کتہ ہی رہا یہ مت سمجھ لینا یہ کتوں کا ولی بن گیا نجس کا نجس ہی رہے گا اسی وجہ سے اللہ نے بار بار کلب کلب کلب کہا ہے کہ کوئی یہ نہ سمجھ لے کہ یہ 7:48 رتبہ قلبیت سے بہت اونچا اٹھ گیا تھا اور یہ کتوں میں کا ولی ہو گیا تھا کتنے دنوں تک سوتے رہے اس کے بارے میں فرمایا یہ اپنے غار میں تین سو سال تک سوتے رہے اور زیادہ کیا انہوں نے نو زیادہ کیا نو کیا مطلب در حقیقت وزدادو تسعہ کا جملہ بڑھا کر کے 8:27 اللہ تعالیٰ نے یہاں علم الحیط کا ایک اصول اقلیدس کا ایک اصول علم الحندسہ کا ایک اصول بیان فرمایا ہے کہ تین سو سالوں میں کمری اور شمسی سالوں میں نو سال کا فرق ہوا اس لئے کہ سال دو طریقے کے ہوتے ہیں نا ایک ہوتا ہے شمسی سال جو سورج کے اعتبار سے گنا جاتا ہے ایک کمری سال جو چاند کے اعتبار سے گنا جاتا ہے تو تین سو سالوں میں 8:58 کمری اور شمسی سالوں کے درمیان نو سال کا فرق ہوا یہ ضابطہ ایسا ہے کہ اس کو اگر ایپلائی کیا جائے تو یہ معلوم ہو سکتا ہے کہ ایک گھنٹے کے اندر شمسی اور کمری سالوں کے اندر کتنا فرق ہوتا ہے بچوں کو حساب کے اندر ایک ضابطہ پڑھایا جاتا ہے میرا خیال یہ ہے کہ اگر وہ ضابطہ بچے سمجھ لے تو بارمی تک کام آتا ہے اس کو کہتے ہیں احدانی طریقہ انگریزی میں اس کو کہتے ہیں یونٹری میتھڈ 9:31 یونیٹری میتھیڈ سے آرام سے پتہ لگایا جا سکتا ہے کہ ایک گھنٹے کے اندر شمسی اور کمری سالوں کے اندر کتنا فرق ہوتا ہے اس ضابطے کے پیش نظر کہ تین سو سالوں کے اندر کمری اور شمسی سالوں کے درمیان نو سال کا فرق ہوا اس کے بعد یہ فرمایا گیا کہ جب نید سے اٹھے تین سو سال کے بعد تو اپنی جیب سے انہوں نے سکہ نکالا اور ایک کو دیا کہا کہ بادار سے جا کر کہ کچھ لے آؤ وہ یہ سمجھے 10:19 کہ ابھی چند گھنٹے ہی ہم لوگ سوئے ہیں اور چند گھنٹے سونے کے بعد اٹھے ہیں جب تک سوتے رہے تک بھوک کا احساس نہیں ہوا اس کا مطلب آدمی جب نیت کے اندر ہوتا ہے تو وقت کا اثر معطل ہو جاتا ہے یہ نکتہ یاد رکھا جائے یہی وجہ ہے کہ جب وہ بیدار ہوئے تو کہنے لگے تو لوگ بولنے لگے یہی کوئی ایک دن یا آدھا دن یعنی وقت 10:49 کا جو اثر ہوتا ہے وقت کا جو عمل ہوتا ہے وہ محتل ہو جاتا ہے نیت کی حالت میں احساس نہیں ہوتا کہ ہم کتنا وقت سوتے رہے ہیں ہماری نیت پر کتنا وقت گزرا وہ پیسہ لے کر کے آدمی بازار میں گیا دکاندار نے دیکھا سمجھا یہ کیسے کہیں دفینہ مل گیا ہے اس لیے کہ یہ تو تین سو سال پہلے کا سکہ ہے اب وہ سکہ بدل گیا اور حال یہ ہو گیا تھا کہ جب یہ بیدار ہوئے تو پورا کا پورا ملک عیسائی ہو گیا تھا 11:24 اور دین حق کو قبول کر چکا تھا تفتیش حال کے بعد یہ عجوبہ ظاہر ہوا کہ یہ تو تین سال سے سوتے رہے تھے آبادیوں میں آتے تھے کچھ پریچنگ وغیرہ واز وغیرہ کرنے کے بعد پھر غار میں چلے جاتے تھے ان کے مرنے کے بعد لوگوں نے یہ سوچا کہ ان کی نشانی کے لیے یہاں کچھ یادگار بنا دی جائے اختلاف ہوا کہ کیا کیا جائے یہاں کیا بنایا جائے ان کی یادگار کے لیے 12:01 تو جو لوگ اپنے عمر کے اوپر غالب تھے ابن کثیر نے کہا کہ اللذین غالب سے مراد مشرک لوگ ہیں اقتدار میں کچھ مشرک لوگ بھی تھے انہوں نے اپنی بات منوالی اور کہا کہ وہاں ہم مسجد بنائیں گے جبکہ قبر کے اوپر مسجد بنانا حرام ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا 12:32 کہ انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا تو قبریں اور مسجد دونوں ایک ساتھ جمع نہیں ہو سکتے جو پہلے ہے اس کو باقی رکھا جائے گا اور جو بعد کی چیز ہے اس کو یا تو گرا دیا جائے گا یا منتقل کر دیا جائے گا مثلا پہلے سے مسجد موجود ہے اگر کسی آدمی کو مسجد میں دفن کر دیا گیا تو یہ قبر اور مسجد ایک ساتھ نہیں رہ سکتے 13:03 قبر سے لاش کو منتقل کر کے قبرستان میں لے جا کر دفن کیا جائے گا اور اگر پہلے سماں قبر موجود تھی مسجد بعد میں بنائے گی تو مسجد کو گرا دیا جائے گا جو چیز پہلے ہے اس کو باقی رکھا جائے گا اور بعد کی چیز کو منتقل کر دیا جائے گا یا ڈھا دیا جائے گا قرآن حکیم کے اس سورہ کریمہ میں ان کو اصحابِ قہب بھی کہا گیا اصحابِ رقیم بھی کہا گیا رقیم کا مطلب ہوتا ہے عربی میں قطبہ شاید قطبہ لگا دیا گیا تھا غار کے اوپ 13:39 وہ نوجوان سوتے رہے اس وجہ سے انہیں اصحاب الرقیم کہا گیا اور رقیم کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ جب یہ اپنے شہر سے بھاگے تو ان کے پکڑنے کے لیے ان کے نام نشر کر دیے گئے کہ یہ یہ نوجوان تھے ان کو پکڑ کر کے لائے جائے اور جگہ جگہ قطبے لگا دیے گئے جیسے آج مسنگ کوئی ہو تو اس کا فوٹو لگا دیا جاتا ہے یا کوئی دہشت گرد ہو تو اس کا ایک جو خیالی 14:14 کنجیکچرل جو امیج ہوتا ہے اس کو بنا کر کے خیالی تصویر بنا کر کے چپکا دیا جاتا ہے اس وجہ سے انہیں اسابورقیم کہا گیا نتیجہ اس واقعے سے یہ نکلا کہ ایمان بڑی گرہ قدر چیز ہے اگر ایمان کے لیے اپنا گھر بھی چھوڑنا پڑے تو چھوڑ دینا چاہیے ایمان کے لیے اپنے وطن کو خیر بات کہنا پڑے کہہ دو ایمان کے لیے جان تک دینی پڑے تو جان دے دو مگر ایمان 14:59 ہاتھ سے نہ جانے دو نیجے بھی نکتہ نکلا کہ جس جگہ پر ایمان بچانا مشکل ہو جائے وہاں سے ہجرت کر جاؤ ان لوگوں کو اپنا ایمان بچانا مشکل ہو گیا تھا ان لوگوں نے وہ شہر چھوڑ دیا آگے اللہ نے یہ فرمایا تیامت کے دن مجرموں کے سامنے ان کے نام آمال کھول کر رکھ دی جائیں گے ڈرتے ڈرتے دیکھیں گے 15:38 اور چھوٹی بڑی ساری چیزوں اس کے اندر لکھا ہوا پائیں گے چھوٹے گناہ بڑے گناہ سب مہارہ کم ہوں گے گویا قیامت کے دن انسان کو ایک بات تصویر کتاب دے دی جائے گی یا یہ کہیے کہ عامال کا ایک ویڈیو کیسٹ ان کے سامنے چلا دیا جائے گا یہاں زندگی میں انسان جو کچھ کرتا ہے ایک غیر مرئی کیمرہ لگا ہوا ہے جو پوری زندگی اس کی تمام حرکات و سکانات کی تصویر لیتا رہتا ہے 16:17 اس کی ویڈیو فلم تیار ہو رہی ہے اور قیامت کے دن کل کی یہ ویڈیو کیسٹ اس کے سامنے چلا دی جائے گی اور پوچھا جائے گا کہ ہمارے حفاظہ نے لکھنے والوں نے کوئی غلطی کی ہے بندے کو اقرار کیے بغیر چارہ نہیں رہے گا کہ اس میں جو کچھ لکھا ہوا سب صحیح ہے کوئی غلطی نہیں ہوئی ہے بلکل صحیح لکھا ہوا تو آدمی یہ نہ سمجھے اگر خلوت کے اندر ہو یا جلوت میں ہو کہ کوئی ہمیں نہیں دیکھ رہا ہے ساری آنکھیں اگر اس کی طرف سے ب 16:54 تو یہ یاد رکھے کہ ایک آنکھ ہمیشہ برابر اس کو دیکھتی رہتی ہے چاہے وہ خلوت میں ہو یا جلوت میں ہو ایک کیمرہ برابر اس کے پیچھے لگا رہتا ہے اور اس کی زندگی کے تمام حرکات و سکنات کو نوٹ کرتا رہے گا اور قیامت کے دن وہی عامال کی ویڈیو کیسٹ اس کے سامنے چلا دیا ہے اس کے بعد حضرت موسیٰ اور خزر کا واقعہ بیان کیا جا رہا ہے 17:27 ایک دفعہ حضرت موسیٰ علیہ السلام تقریب فرما رہے تھے بخاری کتاب تفسیر کی روایت ہے ایک آدمی نے اٹھ کر کے پوچھا کہ آپ سے بڑا علم والا اس دنیا میں موجود ہے زمین میں آپ کے علاوہ آپ سے بڑا کوئی علم ہے زبان سے نکل گیا نہیں مجھ سے بڑا کوئی علم نہیں ہے اور حقیقت تو یہی تھی کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام سے بڑا علم اس وقت روح زمین پر کوئی نہیں تھا لیکن 18:03 چونکہ یہ ایک بڑی بات تھی اور اللہ تعالیٰ اپنے مقربین کی معمولی معمولی باتوں پر بھی گریفت کرتا ہے اور ان کو اصلاح کرتا ہے وہی نازل ہوئی تم نے جو بات کہی غلط کہی میرا ایک بندہ مجموع البہرین پر رہتا ہے ہم نے اپنی طرف سے اس علم دیا ہے جاؤ دیکھو اس علم کی تمہیں ہوا بھی نہیں لگی ہے 18:44 حضرت موسیٰ علیہ السلام کو اشتیاق بھی ہو اور تاجب بھی ہو کیونکہ اللہ میں ان سے ملنا چاہتا ہوں اللہ چاہتا تو حضرت خزر سے ان کو ملوا دیتا لیکن کہا کہ ایک زمبیل میں گھنی ہوئی مچھلی لے لو جہاں مچھلی نکل جائے ساحل کے کنارے کنارے چلتے ہوئے سمندر میں چلی جائے سمجھو وہی ملیں گے وہ اشارہ اس بات کی طرف ہے کہ علم کے لیے باہر نکلو مشقتیں برداشت کرو تب علم حاصل ہوتا ہے ایک جگہ دریہ کے کنارے مچھلی 19:20 یہ لوگ آگے نکل گئے واپس پلٹے تو دیکھا کہ راستہ بن ہوا جس کو سرب کہتے ہیں بلکہ یہ سرنگ بنی ہوئی تھی پانی میں سرنگ بننا یہ عجیب و غریب بات ہے اور وہی پر حضرت خزر سے ملاقات ہوئی مجمع البحرین یہ بحر قلزم اور خلیج اعقبہ کا سنگم تھا وہی پر ملاقات ہوئی مجمع البحرین میں دو دریاؤں کا سنگم دو دریاؤں کون سے خلیج اعقبہ اور بحر قلزم دونوں کا جو سنگم ہے وہی پر ملاقات ہوئی وہی مجمع البحرین سن 19:53 بنی اسرائیل کا موسیٰ کہا کہ جن کو تورات دی گئی ہے پتہ یہ چلا کہ حضرت خزر کو اللہ نے جو باطنی علم عطا فرمایا تھا اس باطنی علم کے ذریعے بھی نہیں پہچان سکے کہ یہ کون ہے اگر معلوم ہو جاتا تو پوچھتے کیوں اس کا مطلب یہ ہوا کہ کسی کو بھی اللہ کے علاوہ غیب کا علم نہیں ہے کہا کہ کس لیے آئے کہا کہ ایسا ایسا معاملہ تھا 20:25 میں آپ کے پاس جو علم ہے اسے سیکھنے کے لئے آیا ہوں یہ قوم تھے اللہ تعالیٰ نے اتنا فرمایا کہ یہ ہمارے بندوں میں سے ایک بندے تھے اور ہم نے اپنی طرف سے انہیں ایک خاص علم عطا فرمایا تھا فَوَجَدَ عَبْدًا مِّن عِبَادِنَا وَآتَيْنَهُمْ إِلَّا دُنِّ عِلْمًا اپنی طرف سے میں نے ان کو ایک خاص علم یہ علم جو ہے نکرہ ہے اور یہاں نکرہ تفخیم کے لئے یعنی کوئی خاص علم ہم نے عطا فرمایا تھا یہ علم کیسا تھ 21:04 شارحین نے یہ بتایا ہے مفسرین نے یہ بتایا ہے کہ ایسا لگتا ہے قرآن حکیم کے بیان سے کہ اللہ تعالیٰ نے ان کو ایسا علمتہ فرمایا تھا کہ وہ ظاہر کے پیچھے باطن میں کیا ہے اس کو دیکھ لیتے تھے ایسا علم اور اس علم کے ذریعے وہ کمزور لوگوں کی دستگیری کیا کرتے تھے مدد کیا کرتے تھے بس بعض لوگ جو یہ سمجھتے ہیں کہ حضرت خزر آج بھی زندہ ہے یہ خیال غلط ہے یہ عقیدہ صحیح نہیں ہے 21:41 سترہ میں پارے کے اندر ایک آیت ہے اور ایک حدیث بھی اس بات کا ثبوت ہے کہ حضرت خزر زندہ نہیں جو آدمی یہ عقیدہ رکھتا ہے کہ کہیں جنگل میں راستہ بھول جانے پر حضرت خزر ایک بزرگ کی صورت میں نمودار ہوتے ہیں اور راستہ بتا دیتے ہیں آج بھی زندہ ہیں وہ یہ عقیدہ بالکل صحیح نہیں ہے غلط ہے حضرت خزر کا انتقال ہو چکا ہے مر چکے ہیں وہ باق جاہل صوفیہ یہ کہتے ہیں کہ شریعت اور ہے طریقت اور ہے بعض چیزیں شریعت میں 22:20 حرام ہوتی ہیں مگر طریقت میں حلال ہوتی ہیں لہذا اگر کسی نام نہاد والی کو دیکھو کہ وہ کسی غیر شرعی کام میں ملوث ہے تو اس کو مت ٹوکو اس لیے کہ بعض چیزیں جو شریعت میں حرام ہوتی ہیں وہ طریقت میں حلال ہو جاتی ہیں حافظ شیرازی ایک بہت بڑا شاعر گزرا ہے اس کی دیوان کی پہلی غزل کے اندر ایک شعر ہے جو اسی عقیدہ کی ترجمانی کرتا ہے 22:51 اسی تصور کسی خیال کی ترجمہ نہیں کرتا ہے شعر ہے کہ بمیں سجادہ رنگی کن بمیں سجادہ رنگی کن گرد پیرے مرے بھگولو اگر تمہارا پیر بولتا ہے تو بظاہر ایسا لگتا ہے کہ مسلے کو شراب میں بھگونا یہ تو حرام ہے لیکن تمہارا پیر کہہ رہا ہے ولی کہہ رہا ہے نا لہذا چپ چاپ کر لو ٹوکو نہیں کیوں اس لیے کہ وہ 23:19 طریقت کے راہ کا سالک ہے وہ اس منزلوں کے رسی طرح اگر آپ غور کریں گے حضرت خزر اور موسیٰ کے واقعے پر تو آپ کے اوپر یہ بات واضح ہو جائے گی کہ دنیا کے کسی ولی کو حضرت خزر کے اوپر قیاس نہیں کیا جا سکتا اگر کوئی آدمی اس طریقے کا قیاس کرے تو یہ قیاس مال فارق ہوگا اور قیاس فاسد ہوگا کیوں؟ اس لیے کہ حضرت خزر علیہ السلام کو 23:51 اللہ نے اپنی طرف سے ایک خاص علم دیے جانے کی بات کہی ہے تصریح فرما دیئے اللہ نے اپنی طرف سے حضرت خزر کو ایک خاص علم عطا کیے جانے کی تصریح کر دیئے کہ ہم نے اپنی طرف سے ان کو ایک خاص علم عطا فرمایا تھا یہ سراحت یہ تصریح کسی اور ولی کے لیے نہیں ہے جب کسی اور ولی کے لیے 24:21 اس خاص علم کے دیے جانے کی سراحت نہیں ہے تو دنیا کے کسی ولی کو خضر کے اوپر کیوں قیاس کیا جائے اور قیاس اگر کیا جائے تو یہ قیاس قیاس مال فارغ ہوگا اور اگر یہ راستہ کھول دیا جائے تو ہر شعبہ داباز یہ دعویٰ کرے گا کہ میں خضر ہوں میں ولی ہوں میں نیک اور پارسہ ہوں اور یہی یہ نکتہ ملا کہ کرامت یہ ولایت کا میار نہیں ہے اے مسلم بار ناپاک اور خبیص لوگوں سے بھی 25:00 خرق عادت چیزوں کا ظہور ہو جاتا ہے اگر یقین نہ آئے تو امریکہ کے مشہور جادوگر ڈیویڈ کوپرفیلڈ کی کیسٹ دیکھ لو آپ کو یقین ہو جائے گا تو کیا اسے ہم ولی مان لیں تو کرامت یہ ولایت کے میعار نہیں ہے بلکہ ولایت کے میعار یہ ہے کہ وہ کتاب و سنت کا کتا پابند ہے وہ کتاب و سنت کا جتنا بڑا پابند ہوگا جتنا زیادہ پابند ہوگا اتنا بڑا ولی ہوگا کہا کہ ایسا ہے کہ میرے پاس جو علم ہے اس کو سیکھنے میں آپ کو پریشانی ہوگی اس سے پتہ یہ چ 25:36 ہر بار یہ کہہ رہے تم صبر نہیں کر پاؤ گے کیا سمجھے آپ یعنی حضرت خزر کے پاس جو علم تھا وہ حجت و برہان اور بحث و دلیل سے نہیں حاصل کیا جا سکتا تھا صرف اس کے اندر ریاضت مجاہدہ اور ریاضت اور مجاہدہ کتنا انتہا کو پہنچا ہوا کہ آدمی صبر نہ کر سکے جہاں تک میں نے سمجھا ہے آیت قرآنیہ کے سیاق سے وہ یہی ہے 26:05 کہ ان کے پاس کوئی ایسا علم تھا جو بحث و برہان اور حجت و دلیل سے نہیں سمجھا جا سکتا تھا بلکہ اس علم کو حاصل کرنے کے لیے انتہائی مجاہدے اور ریاضت اور سخت مشقتوں اور سخت تکالیف برداشت کرنے کے بعد ہی حاصل کیا جا سکتا تھا تب ہی تو انہوں نے کہا کہ صبر نہیں کر سکتے تم کہا کہ نہیں حضرت میں وہ علم حاصل کروں گا صبر کروں گا کہا کہ دیکھو ایک شرط ہے میری پہلی کہ جو کچھ کروں گا وہ بولو گے نہیں بولنا نہیں 26:39 کہا کہ ٹھیک ہے حضرت بولنا ہی نہیں ہے نا نہیں بولوں گا خاموش رہوں گا دریا کے اس پار جانا ہوا دونوں بزرگوں کو انہیں نیک صورت دیکھ کر کے کشتی والوں نے مفت میں بٹھا لیا غریب لوگ تھے مسکین لوگ تھے کشتی جب ہمر میں پہنچی تو حضرت خضر نے کشتی کے تختیں اکھاڑنے شروع کر دی انہوں نے دیکھا کہا کہ کیا کر رہے آپ یہ تو بہت برا کام کر رہے ہیں عمر کہتے ہیں ایسے ڈریٹ فل 27:19 ایکشن کو ایسے خوفناک کام کو جس کی تلافی ممکن ہے یعنی اگر کشتی کے تختیں اکھاڑ لیا جائیں تو دوبارہ لگائے جا سکتے ہیں لیکن ہے خطرناک کام اس لیے کہ کشتی کے اگر تختیں اکھاڑ لیا جائیں تو کشتی کے ڈوب جانے کا خطرہ ہے فوراں ٹوک دیا انہوں نے یہ کیا کر رہے ہیں ایک تو انہوں نے ہمیں کشتی میں بھی ڈالی ہے دوسرے کشتی آپ توڑ رہے ہیں کیا سب کو غرق کرنے کا ارادہ ہے یہ آپ بہت غلط کام کر رہے ہیں 27:52 حضرت خزر نے کہا میں نے کہا نہیں تھا تم صبر نہیں کر پاؤ گے اب ان کے ذہن میں بات آئی ہے یہ تو غلط ہو گیا کہا کہ حضرت معاف فرما دیجئے اب میں نہیں پوچھوں گا ساحل پر پہنچے دیکھا ایک لڑکا کھیل رہا ہے پکڑا اور اسے مار ڈالا گردن مروڑ دی اس کے یہ کیا ہو گیا ایک معصوم بچے کی جان لے لی کہنے لگے کہنے لگے آپ نے ایک معصوم بچے کی جان لے لی 28:23 آپ نے بہت غلط کام کیا ہے پہلے کہا کہ شیع عمر اور اب کہا کہ شیع نکر شیع عمر اور شیع نکر میں فرق یہ ہے کہ ایسا خوفناک کام جس کی تلافی ہو جائے وہ شیع عمر ہے اور ایسا خوفناک کام ایسا بظاہر غلط کام کہ جس کی تلافی نہ ہو سکے اس کو شیع نکر کہتے ہیں کشتی کے تختیں اکھارنے کے بعد ریپیر کیا جا سکتے ہیں تلافی ہو سکتی ہے لیکن آدمی مر جائے زندہ کیا جا سکتا ہے تلافی ہو سکتی ہے 28:54 تو اسے شیع نکر کہا گیا دوسری مرتبہ بھی انہوں نے ٹوک دیا کہا کہ میں نے کہا تھا نہیں سبر نہیں کر پاؤ گے کہا کہ صرف ایک مرتبہ اور موقع دے دیئے اس کے بعد اگر میں بولا تو پھر آپ مجھے اپنے پاس سے ہٹا دیجئے گا آگے بڑے تھکے ہارے تھے ایک بستی میں پہنچے بستی والوں سے کھانا مانگا استطامہ حتی اذا اتیا اہل قریت ان استطامہ اہلہا فعبو ان یوویفوہما 29:30 ایک بستی میں پہنچے اور دونوں نے کھانا مانگا دونوں نے کھانا مانگا اس سے پتا یہ چلتا ہے کہ حضرت موسیٰ بھی انسان تھے اور حضرت خزر بھی انسان تھے اس لیے کہ اگر یہ فرشتے ہوتے یا جن ہوتے تو کھانا مانگنے کی ضرورت نہیں تھی اس تتامہ کے لفظ سے یہ پتا چلتا ہے کہ حضرت خزر انسان تھے اس لیے کہ انہیں کھانے کی ضرورت تھی ورنہ یوں کہا جاتا کہ موسیٰ نے کھانا مانگا 29:59 یہاں کہا جا رہا ہے دونوں نے کھانا مانگا اس سے پتا چلا کہ حضرت خزر جو تھے وہ انسان تھے لیکن لوگوں نے میمان بنانے سے انکار کر دیا بیچارے باہر بستی کے باہر پڑے رہے صبح جب بستی میں سے چل کر کے آگے جانا ہوا تو دیکھا کہ گاؤں کے ایک مکان کی دیوار گرا چاہتی تھی قریب تھا کہ گر جائے گرنے والی تھی غیر معمولی جو قوت اللہ کی طرف سے حضرت خزر کو آتا ہوئی تھی 30:29 اس قوت کا استعمال انہوں نے دیوار کے اوپر کیا اور دیوار کو سیدھا کر دیا کیا قوت تھی اللہ اکیلے شخص نے پوری دیوار کو سیدھا کر دیا موسیٰ علیہ السلام تو غصے میں تھے ہی کہا کی یہ بھی کام آپ نے بہت غلط کیا ہے لتخص تھا علیہ اجر آپ پیسہ لے لیتے تھے رات میں تو انہوں نے ہمیں مہمان نہیں بنایا آپ نے اس گاؤں کسی دیوار کو سیدھا کر دیا ہے تو پیسہ لے لینا تھا مفت میں آپ نے یہ کام کیوں گیا حضرت نے فرمایا صبر نہیں کر سکے نا 31:00 اب ہمارے اور تمہارے درمیان جدائی ہے اب جائیے آپ لیکن ان تینوں کی تعویل سنتے جائیے یہ کشتی آگے جاتی تو ایک آگے ظالم بادشاہ رہتا ہے وہ غصب کر لیتا کشتی اور یہ کشتی چند مسکین لوگوں کی ہے دریا میں کام کرنے والے مسکینوں کی ہے اس کا مطلب یہ ہوا کہ اگر کسی کے پاس 31:32 رکشا ہو کسی کے پاس کمائی کے لیے کوئی سامان ہو کوئی مشین ہو اس کے ذریعے وہ کما رہا ہو مگر پورا نہ پڑھ رہا ہو یہ نہیں کہا جائے گا کہ جو اس کے پاس کشتی ہے اس کے پاس رکشا ہے تو اسے زکاة دینے کی ضرورت نہیں وہ مسکین ہے مسکین ہے مسکین کسے کہتے ہیں قرآن حکیم کے بیان کے مطابق کہ کام کرے پورا نہ پڑھے وہ مسکین ہے دیکھو ان کے پاس کشتی ہے 32:04 لیکن اللہ تعالی نے اس کے باوجود بھی انہوں نے وسکین کہا ہے اس کے بعد وہ بچہ وہ بچہ اپنے ماباب کے لئے آزمائش بن جاتا ہے ان کے ایمان کے لئے آزمائش بن جاتا ہے اور تیسرے یہ جو دیوار تھی یہ اس گاؤں کے دو یتیم لڑکوں کی تھی اور اس دیوار کے نیچے خزانہ گڑا ہوا تھا اگر یہ دیوار گر جاتی تو گاؤں کے لوگ سارا خزانہ لے لیتے وہ دو یتیم بچے اس خزانے سے محروم ہو جاتے اور ایسا میں نے اللہ کے حکم سے کیا ہے کیوں؟ 32:38 اس لیے کہ ان دو یتیم بچوں کا باپ نیک تھا اس سے یہ پتا چلتا ہے کہ نیکیاں نسلوں میں متواریس ہوتی ہیں اگر ماں باپ اچھے رہتے ہیں تو ان کی نیکی کا اثر ان کے بچوں کے اوپر پڑتا ہے آگے چل کر کے ماں باپ کی نیکی کا فائدہ بچے اٹھاتے ہیں آج ماں باپ کیا کرتے ہیں زیادہ سے زیادہ بینک بیلنس بنا دو مستقبل محفوظ مرنے سے پہلے مرنے کے بعد ایسا کچھ سلوگن ہے ان کا 33:10 مرنے سے پہلے مرنے کے بعد تمہارے اختیار میں ہے امیر بنانا ہے فقیر بنانا اللہ نے فرمایا نیکیاں چھوڑ کر کے جاؤ ان نیکیوں کا فائدہ تمہاری اولاد کو کونچے جائے یہ موسیٰ اور خیزر کا واقعہ تھا اس کے بعد ذلکرنہ ان کا واقعہ بیان کیا جا رہا ہے در حقیقت تین سوالات کیے گئے تھے مشرقین کی طرف سے اور یہ سوالات یہ یہودیوں کی طرف سے لائے تھے کہ اگر ان تین سوالوں کے جوابات دے لیتا ہے تو یہ سچے نبی ہے ورنہ جھوٹا ہے روح کی ح 33:54 ہم کل روح کی حقیقت پر بحث کر چکے ہیں اور دوسرا سوال یہ تھا کہ گزشتہ زمانے میں چند نوجوان اپنے گھروں سے نکلے تھے ان کا کیا ہوا یعنی اسابِ قحف اللہ تعالیٰ نے پوری سورت سورِ قحف کے نام سے اتار دی اب یہ تیسرا سوال مشرق سے مغرب کی طرف جانے والے سیاح کی کیا خبر ہے زلقرنین کے بارے میں فرمایا گیا اس کا نام زلقرنین تھا یہ لقب زلقرنین وَيَسْأَلُونَكَانْ زِلْقَرْنَيْنِ یہ لوگ زلقرنین کے بارے 34:24 آپ کہہ دیجئے کہ بڑا نیک بندہ تھا میرا اسے طریقے کی آسائشیں دے رکھی تھیں بہت قوت والا تھا مفسری نے لکھا ہے کہ اس سے مراد ایران کا بادشاہ تھا جس کا نام سائرس تھا بہت نیک تھا اس کا لقب زلقرنین تھا کرن کا مطلب سینگ ایک سینگ ادھر ہوتی ہے ایک سینگ ادھر ہوتی ہے اس نے در حقیقت تین سفر کیے تھے ایک سفر مشرق کی طرف ایک سفر مغرب کی طرف اس وجہ سے اس کو 35:00 اور مشرق میں ایسی جگہ پر پہنچا کہ اس کے بعد ایسا لگتا تھا جیسے آگے دنیا ہی نہیں ہے اور مغرب میں ایسے مقام تک پہنچا کہ اس کے بعد لگتا تھا دنیا نہیں ہے یعنی مغرب میں دنیا کے آخر تک گیا اور مشرق میں دنیا کے آخر تک گیا یہ مغرب میں کہاں تک پہنچا پہلا سفر مغرب کی طرف تھا بحر روم تک پہنچا وہاں کے لوگوں نے اپنے آپ کو اس کے حوالے کر دیا 35:34 کہ ہمارے ساتھ جو چاہے آپ سلوک کریں یعنی مغرب میں بہر و روم تک پہنچا مشرق میں مکران اور بلوچستان تک پہنچا یہاں کونسے لوگ تھے بلکل دور وحشت میں تھے ننگے گھومتے رہتے تھے وہاں تک پہنچا اور اس کا تیسرا سفر شمال مشرق کی طرف تھا یہ شمال مشرق میں کہاں تک پہنچا کوہقاف کی پہاڑی تک پہنچا وہاں ایک درہ تھا وہاں کے لوگوں نے کہا کہ اسی درہ سے یاجوج ماجوج آتے ہیں اور یہاں لوٹ مار کرتے ہیں 36:09 یہ درہ بند کرا دیجئے یہ درہ کہاں ہے آپ جوگریفی کی کتاب اٹھا کر دیکھیں گے تو آپ کو نظر آئے گا کہ بحر اسود یعنی بلیک سی اور بحر کیسپن یعنی کیسپن سی ان دونوں کے درمیان کوہ قاف یعنی قاف کی پہاڑی کا ایک سلسلہ چلا گیا ہے اسی کوہ قاف کے اندر ایک درہ تھا اور اسی درے سے یاجوج ماجوج آتے تھے یہ یاجوج ماجوج کون ہے 36:48 حضرت نوح علیہ السلام کے جو تین بیٹے بچ گئے تھے کشتی میں سوار ہو گئے تھے حام سام اور یافس یہ یافس ابن نوح کے اولاد ہیں یہ کوہ قاف کے شمال میں آباد تھے اور اسی دررے کے ذریعے متمدن آبادیوں پر آ کر کے یہ ڈانکیں مارا کرتے تھے ظلم کیا کرتے تھے اور میرا خیال یہ ہے کہ یہ روس سے لے کر منگولیا تک 37:22 بحرِ کیسپن کی جو پوری پٹی ہے اس پٹی کے اوپر اس ٹرک کے اوپر پورا پھیلے ہوئے تھے ذوالکرنہ نے وہ دیوار بند کرا دی انجینئرنگ کی ایک زبردست مثال ہے قرآنِ حکیم کی وہ آیت پڑھی ہے آپ کو پتا چلے گا کہ ایک ماہر انجینئر ہی اس طریقے کا درہ بنا سکتا ہے انداز کیا ہے آپ قرآنِ حکیم کھولیں اور تلاوت کریں آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ وہ اسٹائل کہتی بنانے کی وہ درہ بند ہو گیا 37:54 آج یاجوج ماجوج کے نام سے کوئی قوم دنیا میں جانی نہیں جاتی اللہ نے فرمایا یہ قرب قیامت میں کھول دیے جائیں گے یہ ہر بلند جگہ سے ہر پست جگہ سے یہ لوگ بہ پڑیں گے نسل کا لفظ یہاں استعمال کیا ہے نسل کا مطلب ہوتا ہے مشکیزے کو پانی سے بھر لیا جائے اور اس کے بعد اسے الٹا کر دیا جائے ظاہر ہے 38:29 کہ پانی بڑی تیزی سے نکلے گا اللہ تعالیٰ نے ان کے نکلنے کو نسل سے تعبیر کیا ہے اتنی تیزی سے نکلیں گے جیسے مشکے سے پانی نکل رہا ہے قبل از وقت کچھ کہنا ان کے بارے میں صحیح نہیں ہے ایک جیس ورک ہوگا یہ اٹکل بات ہوگی یہ جب دنیا میں آئیں گے تو سمجھ میں آ جائے گا یہ کون ہے زیادہ سے زیادہ اتنا کہا جا سکتا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ وہ یاجوج ماجوج تو ختم ہو گئے 39:51 پیر بولتا ہے تو بظاہر ایسا لگتا ہے کہ مسلے کو شراب میں بھگونا یہ تو حرام ہے لیکن تمہارا پیر کہہ رہا ہے ولی کہہ رہا ہے نا لہذا چپ چاپ کر لو ٹوکو نہیں کیوں اس لیے کہ وہ طریقت کے راہ کا سالک ہے وہ اس منزلوں کے رسم و راہ کے بھگو لو اگر تمہارا پیر بولتا ہے تو 40:37 بظاہر ایسا لگتا ہے کہ مسلے کو شراب میں بھگونا یہ تو حرام ہے لیکن تمہارا پیر کہہ رہا ہے ولی کہہ رہا ہے نا لہذا چپ چاپ کر لو ٹوکو نہیں کیوں اس لیے کہ وہ طریقت کے راہ کا سالک ہے وہ اس منزلوں کے رسم و راہ سے اچھی طرح نکلے گا اللہ تعالیٰ نے ان کے نکلنے کو نسل سے تعبیر کیا ہے اتنی تیزی سے نکلیں گے جیسے مشکل سے پانی نکلتا ہے قبل از وقت 41:13 کچھ کہنا ان کے بارے میں صحیح نہیں ہے ایک جیس ورک ہوگا یہ اٹکل بات ہوگی یہ جب دنیا میں آئیں گے تو سمجھ میں آ جائے گا یہ کون ہے زیادہ سے زیادہ اتنا کہا جا سکتا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ وہ یاجوج ماجوج تو ختم ہو گئے مرور ایام کے ساتھ ساتھ زمانے کے گزرنے کے ساتھ ساتھ اب یاجوج ماجوج سے مراد وہ دو قائموں قومیں ہوں گی 41:41 جو ظلم و بربریت وحشت میں یاجوج اور ماجوج جیسی طبیعتیں رکھتی ہوں گی بعض لوگوں نے یہ کہا ہے دنیا کا کوئی ملک ہو سکتا ہے جو یاجوج ماجوج جیسی خطرناک فطرت وحشت اور بربریت کے اندر انہیں جیسے ہوں گے یہ مراد ہو سکتے ہیں لیکن یہ ایک گیس ورک ہے ایک قیاس ہے کنجیکچر حقیقت کا علم اللہ تعالیٰ کو یہ دیوار جو بنائی گئی تھی جو صد بنائی گیا تھا 42:17 ایک ہزار سال تک رہا گر گیا اس کے بعد سورہ مریم شروع ہوتی ہے جانتے ہیں ایک حروف مقتات کا مجموعہ یوں ذکر کیا گیا اس کے بعد کہا جا رہا ہے سب سے پہلے اللہ تعالیٰ رحمت کا لفظ لارہا ہے ذکر کے فوراں بار کیا وجہ ہے نیز اس پورے سورہ کریمہ کے اندر اللہ تعالیٰ نے اپنے صفت رحمان کو نمائی طور پر ذکر فرمایا جہاں دیکھو 43:02 رحمان رحمان رحمان رحمان ہم اس کی وجہ پر اس کے ریزن پر ابھی بحث کریں گے پہلے یہ بتا دیں کہ یہاں حضرت زکریہ علیہ السلام کے دعا کا سسکرہ ہے تمنا یہ تھی کہ میری اس بچی کو مریم کو اگر تُو بغیر موسم کے پھل دے سکتا ہے تو میری جوانی کا موسم گزر چکا ہے مجھے اولاد دے دے اور چھپکے چھپکے دعا کرتے دے اللہ تعالیٰ نے ان کی دعا کا ذکر فرماتے ہوئے کہا کہ یہ دعا چھپکے چھپکے تھی دیرے دیرے کرتے تھے کیوں؟ اس ل 43:39 لوگ انہیں تمسخور اور مزاق کا حدف بنا لیتے ہیں اے بڑے کو کیا سوچی ہے قبر میں پیر لٹکا ہے وہ ہے اور اولاد ماغ رہا ہے چھپکے چھپکے ماغتے تھے اور دوسری وجہ یہ ہے کہ دیرے دیرے ماغنا یہ خلوص کی دلیل ہے اخلاص پایا جاتا ہے بالمقابل اس کے کی دعا جہرن کی جائے اور اس میں قبولیت کے امکانات زیادہ رہتے ہیں اس لئے کہ بندہ دیرے دیرے چھپکے چھپکے اللہ سے بات کرتا ہے اور اللہ بہرہ نہیں ہے 44:11 میرے بندے زکریہ کے اوپر میرا رحم ہوا جب اس نے مجھ سے چپکے چپکے دعا مانگی تو دعا کی پہلی شرط یہ ہے کہ چپکے چپکے مانگے آدمی دوسرے کہنے لگے دو باتیں اور کہیں انہوں نے دعا میں پہلی شرط دعا کے چپکے چپکے مانگو چپکے چپکے انہوں نے مانگی دعا اور دوسرے انہوں نے اپنی عجز آجزی اپنی درمادگی کا اظہار کیا 44:47 اللہ میں بہت کمزور ہوں اس کے لئے کیا کہا ہے اللہ میری ہڈیاں کمزور ہو گئیں اس کا مطلب جیسے جیسے آدمی بڑھا ہوتا جاتا ہے تیسے تیسے آدمی کے ہڈیاں کمزور ہوتی جاتی ہیں ایک طبقہ مسئلہ کہ جب آدمی بڑھاپے کے مرحلے میں پہنچ جائے تو ذرا چلنے میں پھرنے میں احتیاط برتے کیوں اس لئے کہ اس مرحلے میں اگر ہڈی ٹوٹ گئی تو جڑتی نہیں ہے اور ہڈی اگر ٹوٹ گئی 45:23 تو وہ جو تھوڑا بہت چل پھر رہا ہے وہ چلنا پھرنا بھی بند ہو جائے گا احتیاط برتے اے میرے رب میری ہڈیاں کمزور ہو گئی ہیں اور میرے بال سفید ہو گئے ہیں یعنی اپنی آجزی اپنی درمادگی اپنی کمزوری کا اظہار فرمایا تو آدمی دیرے دیرے دعا مانگے دوسری شرط یہ ہے کہ بندہ بن جائے آجز بن جائے چھوٹا بن جائے اللہ کے نزدیک 45:54 دعا کرتے وقت اور تیسرے اللہ نے اس کے اوپر جو نعمتیں فرمائی ہیں ان نعمتوں کا اظہار کرے کہ اے اللہ تجھ سے مانگ کر کے کبھی میں محروم نہیں رہا یعنی اللہ کی نعمتوں کا اعتراف کرے تو دعا کی پہلی شرط دیرے دیرے مانگے دوسری شرط یہ ہے اپنی عجزی کا اظہار کرے اور تیسرے یہ ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا اقرار کرے ان کا اعتراف کرے دعا انشاءاللہ قبول ہو جائے اس کے بعد ذکر یہ ہے 46:26 کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام انسانی شکل میں مریم کے پاس آئے حجرے میں تھی ایک انسان کو دیکھ کر کہ حیرت زدہ رہ گئی کہ کمرہ بند ہے یہ آدمی آگے کیسے گیا؟ دیکھئے یا اللہ تبارک و تعالیٰ کی اسی صفت رحمانیت کے ذکر ہے مجھے چھونا نہیں رحمان کے لئے رحم کا حوالہ دیانا استعطاف اور استرحام کے لئے رحم طالب کرنے کے لئے دیکھو کتنی عفت میں آپ تھی اگر اس حجرے میں وہ گناہ 46:56 کر بھی لیتی تو کون دیکھنے والا تھا لیکن اس سے انتجہ کر رہی ہیں استرہام و استعطاف کے لیے اللہ تعالیٰ کی صفت رحمانیت کا حوالہ دے رہی ہیں کہ اگر تم متقی ہے تیرے اندر تقوی ہے تو مجھے چھونا نہیں اس کا مطلب یہ ہوا کہ متقی آدمی جو ہوتا وہ زینہ کے قریب نہیں جاتا اور جو زانی ہے وہ متقی نہیں ہو سکتا اگر تم متقی ہے تو مجھے چھونا نہیں کہا کہ میں انسان نہیں ہوں میں فرشتہ ہوں اللہ کی طرف سے ہوں تجھے بیٹا دینے کے لیے تجھے بیٹا دینے کے 47:28 کسی انسان نے مجھے چھوا ہی نہیں بیٹا کیسے ہو سکتا ہے کہا کہ اللہ کے لیے یہ معمولی چیز ہے اللہ کے لیے بہت معمولی ہے یہ بہت آسان ہے اس کے لیے حاملہ ہو گئی وہ انہوں نے پھونک مارا ان کے گریبان میں بہت پریشان ہوئی اندازہ لگائی ہے شادی نہیں ہوئی ہے اور حمل ٹھیر گیا اور بچہ بھی ہو گیا کہہ رہے میرے معبود امی کیا کروں میری شادی نہیں ہوئی بچہ ہو گیا قوم کیا کہے گی کاش 48:09 زمین پھٹتی اور موز کے اندر سما جاتی یہ وہی سورہ کریمہ ہے کہ جب جعفر تیار رجاشی کے دربار میں پڑھ لے تو سارے کے سارے قصیس سارے روحبان اور سارے درباری ساروں قطار رولے تھے یہ وہی سورہ ہے سورہ مریم کاشکے یا علیتنی مٹتو قبل ہادا وکنتو نسیم منسیہ کیا عورت بولتی ہے اللہ اکبر مٹتو قبل ہادا اس سے پہلے مار جاتی وکنتو نسیم منسیہ میرا نام و نشان نہ رہتا کتی پیاری بات ہے اللہ اکبر ایک عفت ماہ و 48:44 کہ عورت کا سب سے بڑا گہنہ عورت کا سب سے بڑا زیور اس کی عصمت ہے وہ لوٹ جائے تو اس کے پاس کچھ نہیں رہتا وہی داؤں پر لگ گیا ہے اور اس کے بارے میں کہہ رہے ہیں ہماری ماںوں کے لیے بہنوں کے لیے حضرت مریم کی یہ عدہ تأثیر کے قابل ہے عصمہ بنانے کے لائق کاش اس سے پہلے میں مر جاتی نصیب منسیہ ہو جاتی 49:21 اللہ نے فرمایا آگے بڑھ یہ جو خجور کا ٹنڈ منڈ درخت دیکھ رہا ہے اسے ہلا کہا کہ بھارت اللہ اس میں تو کچھ بھی نہیں ہے کہا کہ ہلا تو تازہ خجوریں گرنے لگیں اشارہ اس بات کی طرف ہے ٹنڈ منڈ پتے ہیں نہریالی ہے اس درخت کے اوپر سوکا درخت ہے اس کو ہلانے پر 49:56 خجوریں گرنے لگیں دو باتیں معلوم ہوں ایک تو یہ کہ ویسے ہی اللہ تعالیٰ خجور طبق میں لا کر کے رکھوا دیتا ہے کسی فرشتے کے دریافت کھا لیتی یہ کیوں کہا گیا کہ درخت جا کر کے ہلاو انسان کتنا ہی کمزور کیوں نہ اسے تدبیر کرنا ضروری ہے روزی کے لیے ہلاو بقیہ اب اللہ کا کام ہے تمہارا کام ہے تدبیر کرنا اب تدبیر کو کارگر بنانا 50:22 اس کا نتیجہ دینا ہے اس کا ریزلٹ دینا ہے یہ باری تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے تمہارا کام صرف تدبیر کا کرنا ہے تم تدبیر کے مکلف ہو اتنا تو کرو ہلاو ٹنڈ منڈ درخت کو اپنے درخت سے تازی خجوریں دینا گرانا یہ ہمارا کام ہے اشارہ اس بات کی طرف بھی کہ جو ذات سوکھے خجور کے درخت سے تازے پھل دے سکتی ہے وہ بغیر باپ کے اولاد نہیں دے سکتی صرف اور اس سے اسے براتِ استحلال کہلو بلاغت کی زبان میں 51:01 نیز یہ بھی معلوم ہوا کہ زچگی میں زچا کے لیے عورت کے لیے سب سے زیادہ مفید خجور ہے تب بھی مسئلہ اس کے بعد آپ دیکھیں گے کھانا ہو گیا اب پانی کی ضرورت ہے اللہ تعالیٰ نے کہا کہ تیرے نیچے میں نہر جاری کر دیتا ہوں نہر جاری ہو گئی پہلے کھانا تھا جو خجور سے حاصل ہوا اب پانی کے لیے نہر جاری فرما دی 51:39 پہلے کھانے کا تذکرہ تھا بعد میں پانی کا اس کے بعد جب کھانے لگی تو وہاں پہلے پانی ہے بعد میں کھانا ہے ایسا کیسے؟ پہلے کھانے کا ذکر کیا اس کے بعد پانی کا اس کے بعد جب کھانے بیٹھی تو پہلے پانی کا ذکر ہوا بعد میں کھانے کا انسانی فطرت کی طرف اشارہ ہے کہ آدمی جب بھوکا ہوتا تو پہلے کھانا دیکھتا ہے برابر؟ اس کے بعد پانی تلاش کرتا ہے اور جب کھانے بیٹھتا تو کھانا پہلے کھاتا ہے پانی بعد میں پیتا ہے کہ پہلے پانی پ 52:10 تو انسان کی فطرت یہ ہے کہ پہلے کھانا تلاش کرتا ہے بعد میں پانی تلاش کرتا ہے لیکن جب کھانا پانی دونوں مل جائے تو پہلے کھانا کھاتا ہے بعد میں پانی دیتا ہے بچہ لیے ہوئے قوم کے پاس آئیں قوم کہنے لگے رہے ہیں یہ کیا ہو گیا یا اخت حارون ما کانا ابو کمرا سوئی وہ ما کانا تم موک بغیہ اے حارون کی بہن تیرا باپ تو برا آدمی نہیں تھا تیری ماں زانیا نہیں تھی یہ بغیر شادی کے تجھے بچہ کیسے ہو گیا انہوں نے کہا کہ میں نے چپ رہنے کا ر 52:43 عزت پوچھو یہ جو میری گود میں ہے عزت پوچھو حدیث پاک میں ہے کہ چار بچوں نے گہوارے ہی کے اندر کلام کیا ہے ایک تو جورج راہب کا بچہ یعنی ان کے زمانے کا بچہ جس نے گواہی دی تھی کہ جورج راہب کے زینہ سے میں پیدا نہیں ہوا ہوں بلکہ میں فلا شیفر فلا گدڑیے اور فرا چرواہے کا بیٹا ہوں اس نے اور دوسرے 53:15 گہواری کے اندر کلام کرنے والے حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور تیسرے اصحاب اخدود میں سے وہ جو عورت تھی کہ ایک گڑھا کھوٹ کر کے آگ جلائی گئی اور سب کو اس میں ڈال دیا گیا سب جل کر کے مر گئے اس میں ایک عورت بھی تھی بچہ لیے ہوئے وہ جھجک رہی تھی کہ میں آگ میں کیسے کودوں بچے نے کہا ماں کیا دیکھتی ہے اللہ کے لئے کود جا یہ آگ ہمارے لئے گلو گلزار بن جائے گی وہ بچہ بھی گہواری کے اندر بولا اور تیسرے وہ بچہ 53:52 کہ اس کے سامنے سے ایک سوار گزرا تو ماں نے کہا کہ اے اللہ یہ آن بان شان یہ شہرت جو اس سوار کو حاصل ہے اسی سوار کی طرح میرے بچے کو بنا دینا بچے نے فورا کہا اے اللہ مجھے اس طریقے سے نہ بنانا یہ چار بچوں نے گہواری کے اندر کلام کیا انہوں نے کہا کہ میں نے تو روزہ رکھا ہوا ہے چھپ رہنے کا بچے سے پوچھو بچہ فورا بول پڑا قال انی عبداللہ میں اللہ کا بندہ ہوں دیکھو 54:21 کوئی یہ نہ سمجھ لے کہ بغیر باپ کے پیدا ہوا تو اللہ کا بیٹا ہو گیا بغیر باپ کے پیدا ہوا تو خرق عادت کے طور پر ہی لیکن اس کے بعد بھی وہ اللہ کا بندہ ہے یعنی پہلے انہوں نے اللہ تعالیٰ کے اوپر لگنے والی افترہ اللہ تعالیٰ کے اوپر لگنے والی تحمد کو زائل فرمایا کہ میں اللہ کا بیٹا نہیں ہوں اگر لوگ مجھے اللہ کا بیٹا کہنے لگے تو یہ شرک ہوگا انہوں نے شرک کی تردید کی اس کا مطلب یہ ہے کہ شرک کا سب سے بڑا رد 54:50 لفظ عبد کے اندر موجود ہے اگر آدمی عبدیت کو سمجھ جائے کہ عبدیت کیا ہے تو وہ مقام معبود کو سمجھ جائے گا کہ معبود کا مقام کیا ہوتا ہے اور اس کے بعد کہا کہ میں اللہ کا بندہ ہوں چھوٹے بچے نے گہوارے کے اندر جب کلام کیا تو یہ اس بات کی دلیل تھی کہ یہ ہے تو بغیر باپ کا لیکن زنا سے نہیں ہے پہلے اللہ کے اوپر لگنے والی تحمد کو انہوں نے زائل کیا اور پھر اپنے ماں کے اوپر لگنے والی تحمد کو زائل کیا لفظ عبد کے ذریعے 55:25 اس کے بعد یہ فرمایا اس نے مجھے کتاب دی یعنی وہ کتاب دینے والا ہے یعنی میں نبی بنائے جانے والا ہوں وہ جالنی نبی ہے اللہ مجھے نبی بنائے گا اور اس کے بعد فرمایا سلامتی ہو پیدائش کے وقت سلامتی ہو موت کے وقت سلامتی ہو اٹھائے جانے کے وقت میرے اوپر 55:53 اس لئے کہ یہ تین جو مرحلے ہوتے بڑے سخت ہوتے پیدا ہوتے وقت یہ مشکل مرحلہ ہوتا ہے انسان کے لئے مرتے وقت یہ مشکل مرحلہ ہوتا ہے انسان کے لئے اٹھائے جانے کے وقت یہ مشکل مرحلہ ہوتا ہے حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے ان تینوں مراحل کے بارے میں سلامتی کی دعا نے لئے فرمائی عیسائیوں کے ہاں ایک عقیدہ ہے عقیدہ کفارہ عقیدہ کفارہ کا مطلب کیا ہے کہ حضرت آدم کے گناہ کرنے کی وجہ سے پوری انسانیت آدم کی پوری ا 56:33 اس گنہگار بندے کو سزا دے تو اس کے رحم کے خلاف ہے اور اگر سزا نہ دے تو عدل کے خلاف ہے بڑی مشکل آن پڑی ہے اگر گناہ کرنے کے بعد سزا دیتا ہے تو یہ رحم کے خلاف ہے رحم ہے تو سزا کیسے دے گا اور اگر سزا نہ دے تو اس کے عدل کے خلاف ہے انصاف کے خلاف ہے کہ مجرم کو سزا نہ دی جائے بڑا مشکل مرحلہ سامنے آ گیا عیسائیوں نے اس مسئلے کو اس طرح حل کیا 57:02 کہ اللہ نے اپنے بیٹے کو نعوذ باللہ عیسیٰ کو بھیجا اور وہ پوری دنیا کے لوگوں کا گناہ پوری انسانیت کا گناہ اپنے کندے پر لے کر صلیب کے اوپر چڑھ گیا یہ انہوں نے رحم اور عدل کو برقرار رکھنے کے لیے ایک راہ نکالی اور آج اس پر وہ پوری مضبوطی کے ساتھ قائم ہے حالانکہ سوال یہ ہے کہ جج اپنی کرسی پر بیٹھا ہوا ہے مجرم کا ٹیرے میں کھڑا ہوا ہے 57:36 مجرم کو سزا دینے کے بجائے جج اگر یہ کہے کہ میرے بیٹے کو اس کی جگہ فانسی دے دی جائے سزا دی جائے دنیا کا کوئی جج ایسا کرے گا کہ چوروں اور ڈاکوں کو سزا دینے کے بجائے بادشاہ وقت شہزادے کو فانسی پر لٹکا دے اس سے دو باتیں معلوم ہوں گی ایک تو بادشاہ احمق ہے اور دوسرے مجرم کو چھوڑ کر کے بے قصور کو سزا دینا یہ تو بلکل عدل کے خلاف ہے تو سوال اپنی جگہ اب بھی باتا 58:12 کی ہے کہ اگر انسانوں کے گناہ کرنے پر انسان مجرم بنا تو سزا دوسرے تو کیوں ملی جس نے جرم کیا تو سزا اس کو ملنی چاہیے تھی یہ کیا ہوا کہ جرم کوئی کرے سزا کوئی بھگتے یہ تو عدل ہے ہی نہیں اور اسلام نے جو طریقہ نکالا ہے بہت پیارا اللہ نے جو طریقہ بتایا ہے کہ دیکھو گناہ کرو گے تو میرا عدل 58:43 مقتضی ہوگا میرے عدل کا تقاضہ ہے کہ میں تمہیں سزا دوں اور اگر تم گناہ کر چکے تو اب کر لیتے ہو تو میرے رحم کا تقاضہ ہے میں تمہیں ماف کر دوں یہ طریقہ ہے کتنا سادہ جس میں نہ تو کفارے کی پیچھیدگیاں ہیں نہ اور ذہنی الجھانے سیدھا سا مسئلہ ہے کہ گناہ کرنے پر اگر آدمی توبہ نہیں کرتا 59:18 تو میرے عدل کا تقاضی ہے کہ اسے سزا دیا جائے اور اگر گناہ کرنے کے بعد توبہ کر لیتا تو میرے رحم کا تقاضی ہے کہ اسے بخش دیا جائے یہ حل کتنا پیارا ہے اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے اس سورہ کریمہ کے اندر اپنی صفت رحمانیت کو نمائی طور پر ذکر فرمایا بلکہ رحمت ہی سے اس سورہ کریمہ کا آغاز ہو رہا ہے اور ہمیں اللہ تعالیٰ کی صفت رحمت کے اوپر فقر ہے گنہگاروں کو اس صفت رحمت کے اوپر 59:50 فخر کرنا چاہئے لیکن نہیں اتنا بھی فخر نہیں کہ مالک امید دین کو بھولا جائے تو مالک امید دین بھی تو ہے بہرحال اتنا تو ہے کہ وہ منتقم ہے جببار ہے قہار ہے ساتھ رحیم ہے لیکن رحمت اس کے قہر کے اوپر غالب ہے یہ تو اس نے عرش کے اوپر لکھ رکھا ہے مسلم شریف کی روایت مسلم شریف کی کیا روایت ہے کہ میں نے لکھ کر کے اپنے عرش کے اوپر رکھ رکھا ہے کیا کہ میری رحمت میرے غزب کے اوپر حاوی ہے 60:21 اللہ کی یہ تمام صفتیں سن کر کے اللہ سے محبت بڑھتی ہے نہیں اللہ سے پیار بڑھتا ہے اور یہی تو زندگی کا حاصل ہے ایمان والوں کی مومن اللہ تبارک و تعالی سے سب سے زیادہ محبت کرتے ہیں اس کے بعد باس بادل موت پر ایک بڑی پیاری دلیل لی جا رہی ہے کہ انسان یہ بولتا ہے انسان یہ بولتا ہے کہ جب میں مر جاؤں گا تو کیا دوبارہ زندہ کر کے نکالا جاؤں گا 60:56 جواب ترکی با ترکی سوال جس انداز میں ہے جواب دوسری انداز میں ہے سوال جواب ترکی با ترکی جواب بولتا ہے اس کو انسان یہ بولتا ہے کہ جب میں مر جاؤں گا تو دوبارہ زندہ کر کے اٹھایا جاؤں گا 61:25 ایسا کیسے ہو سکتا ہے اللہ فرماتا ہے کیا انسان کو یہ یاد نہیں جب وہ کچھ نہیں تھا تو ہم نے اسے کچھ بنا دیا nothing تھا something بنا دیا اب nothing کے بعد دوبارہ something نہیں کر سکتے یہ کونسا استحالہ ہے nothing تھا وہ nothing سے ہم نے اس کو something کر دیا اب جب nothing ہو گا دوبارہ something نہیں کر سکتے کتا پیارا جواب ہے کتا short کتنا مختصر short but sweet اس کے بعد 61:57 سورة توحہ شروع ہوتی ہے اللہ تعالیٰ تعالیٰ نے قرآن حکیم کے بارے میں بڑی پیاری بات فرمائی توحہ ما انزلنا لیکل قرآن لتشقا ہم نے قرآن کو آپ کے اوپر اس لئے نازل نہیں فرمایا کہ آپ مشقت میں پڑھ جائیں یا آپ بدبخت ہو جائیں دونوں ترجمہ یعنی بعض لوگ کہتے ایک ٹانگ کے اوپر کھڑے ہو کر کے پورا قرآن پڑھا کیوں مشقت میں پڑھ رہے ہو قرآن اس لئے نازل نہیں ہوا کہ آپ مشقت میں پڑھ جائیں جب تک جی لگے تب تو قر 62:34 اتنا نہ پڑھا جائے کہ لوگ چکر کے غش کھا کر مسجد میں گر پڑھائیں قرآن مشکت میں ڈالنے کیلئے نہیں آیا اور دوسرے تشکہ کا مطلب آپ بدبخت نہ ہو جائیں قرآن اس لیے نہیں آیا ہے کہ بدبختی میں مبتلا کر دے یعنی قرآن اس لیے آیا تاکہ تم نیک بخت رہو سر بلند رہو قرآن اس لیے نہیں دیا گیا ہے کہ تم سر جھکا کر دنیا میں رہو سر اٹھا کر کے رہو قرآن اس لیے آیا ہے 63:08 بلند جگہ سے آیا ہے اور تم نے بلند چیز کو پکڑ لکھا ہے لہذا بلند ہو کر کہ جیو اس لئے آیا قرآن اس کے بعد فرمایا گیا فَإِنَّهُ يَعْلَمُ السِّرَّ وَآخْفَى اللہ تعالیٰ کی ایک صفت بیان کی گئی وہ سر کو بھی جانتا اور آخفہ کو بھی جانتا ہے یہ سر کیا ہوتا آخفہ کیا ہوتا ہے یہ فرائد کا نظریہ لا شعور جنہوں نے پڑھا ہے یعنی law of یعنی theory of subconscious یعنی نظریہ لا شعور جنہوں نے فرائد کا میں نے فرائد کی 63:43 کئی کتابیں پڑھی ہیں باقاعدہ سید قطب شہید کے بھائی محمد قطب انہوں نے جامعت الازر مصر سے پی ایچ ڈی کی ہے سائیکولوجی جیسے نفسیات جیسے موضوع ٹف موضوع کے اوپر ان کے مینے کئی کتابیں دراسات فی نفس الانسانیہ فی نفس والمستمع الانسان بین المادیت والاسلام بہت ساری کتابیں اتتا تور وثبات فی حیات البشریہ بہت ساری کتابیں مینے نفسیات کے اوپر پڑھی ہیں تو فرائیڈ کا ایک نظریہ نظریہ لا شعور 64:11 اللہ تعالیٰ فرماتا ہے جو چیز شعور کی سطح پر رہتی ہے تمہارے اس کو بھی میں جانتا ہوں وہ سر رہے اور اخفہ جو تمہارے لا شعور میں چلی جاتی ہے ہماری نگاہ اس کے اوپر بھی ہے اللہ اوپر کیا نگاہ ہے کیا نظر ہے کہ آدمی کا کوئی خیال اگر شعور کی سطح پر ہے تب بھی اللہ کو معلوم ہے کہ شعور کی سطح پر خیال کون سا ہے 64:35 اور اگر وہ خیال شعور کی سطح سے نکل کر کہ لا شعور کی تہ میں چلا جائے لا شعور کے نہا خانے میں چلا جائے تو اللہ تعالیٰ کو علم ہے کہ وہ خیال شعور کی سطح سے نکل کر لا شعور کی نہا خانے میں چلا گیا اور کہاں ہے اس کے بارے میں بھی اللہ تعالیٰ علم رکھتا ہے اس کے بعد کہا اللہ تعالیٰ عرش پر مستوی ہے یعنی وہ بیٹھا ہے کھڑا ہے لیٹا ہے کیزا ہے استوا کی 65:07 کوئی تفسیر نہیں کی جا سکتی کوئی تعویل نہیں کی جا سکتی حضرت امام مالک رحمت اللہ علیہ سے کسی نے پوچھا کہ اللہ عرش پر کیسے مستوی ہے کہا کہ الاستوہ معلوم استوہ تو معلوم ہے اس لئے کہ اللہ نے فرمایا الرحمن واللہ العرش استوہ اللہ عرش پر مستوی ہے لیکن والقیفیت مجھول قیفیت بیٹا ہے لیٹا ہے کھڑا ہے کیا ہے قیفیت مجھول ہے سوال اس کے بارے میں بیدات ہے ہمیں یہ بتلائے گیا ہے اہل حدیث کا عقیدہ یہ ہے 65:33 کہ اللہ کی صفات کو بلا تعویل بلا تاتیل بلا تشبیح بلا تجسیم بلا تشبیح بلا تحریف تسلیم کیا جائے سکتا ہے مستوی ہے بس قیفیت مجھول ہے لیکن اس طرح معلوم نہیں کہاں ہے وہ اوپر ہے بس اس لیے کہ آدمی فطری طور پر مصیبت کے وقت اپنے ہاتھ دعا کے لیے اوپر ہی اٹھاتا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک لوڈی لائی گئی آزاد کرنے کے لیے آپ نے پوچھا کہ اللہ کہاں ہے اس نے اوپر اٹھایا کہاں میں کون ہ 66:07 اس کو آزاد کر دو اس کے بعد سامری کا ذکر ہو رہا ہے جانتے ہیں سامری کون ہے یہ بہر مرہ کو بیٹر لیک کو جس میں فیرون ڈوبا ہے اسی کو پار کر کے بنی اسرائیل کے ساتھ حضرت موسیٰ علیہ السلام سہرہ شور سہرہ سینہ کے اندر داخل ہوئے ہیں اسی بیٹر لیک کو پار کر کے تاتھ میں ایک منافق بھی تھا بہت بڑا بدماش تھا کیا نام تھا اس کا سامری 66:53 حضرت موسیٰ علیہ السلام جب تور پہاڑ پر تورات لانے کے لئے گئے چالیس دن لگ گئے پہلے تیس تھا اللہ تعالیٰ نے پھر عشر کے ذریعے اس کا اتمام کیا وہ اتمام نہ بے عشر دس کے ذریعے اس کا اتمام فرمایا چالیس دن وہاں رہے تو تورات کی تختیاں دی گئی جانے سے پہلے انہوں نے قوم کی باگ دور اپنے بڑے بھائی حضرت حارون کو سونپ دی تھی دیکھنا یہ قوم بہت بدماش ہے ہر گھڑی دندہ لیا ان کے سر پہ سوار رہنا موسیٰ علی 67:30 لیکن حضرت حارون اتنے سخت نہیں تھے جیسے موسیٰ تھے موقع پا کر کے سامری نے پر پرزے نکالنے شروع کیے عورتوں سے اس نے اپنا کام شروع کیا عورتیں نرم دل ہوتی ہیں اور بہت جلدی گمراہ ہو جاتی ہیں اس بابا کے چکر میں آ گئی اس نے ہیلے دجل فریب کے ذریعے بنی اسرائیل کی عورتوں کے بہت ساری زیورات جمع کیا اور گلا کر کے بچڑا تیار کیا اس طرح تیار کیا کہ جب ہوا اس کے موں میں سے جاتی 68:03 پیٹ میں یوں گھومتی اور جب نکلتی تو آواز ہوتی یہ بچڑا بنانے کے بعد لوگوں سے بولنے لگا جانتے ہو کون ہے یہ تم کو بتایا نہیں گیا یہی تمہارا معبود ہے موسیٰ کا بھی معبود یہی ہے کیا بولا یہ تمہارا معبود ہے اور موسیٰ کا بھی یہی معبود ہے حضرت حارون نے دیکھا تو سمجھایا کہ یہ کیا کر رہا ہے بنی اسرائیل کو بھی سمجھایا کہا فتن تم بھی یہ فتنہ آئے سے دور رہو 68:37 اور پھر انہوں نے کہا کہ فَتَّبِعُونِ مِرِ اتباع کرو وَاطِعُوا عَمْرِ مِرِ حُكْمَ کی اطاعت کرو بہت سمجھایا انہوں نے لیکن قوم نے کہا قَالُ لَدْنَبْرَ عَلَيْهِ حَتَّى يَرْجِعِعِ لَيْنَ مُوسَى ہم اس کے اوپر ڈٹے رہے ہیں تاکہ موسیٰ لوٹائیں ان کی جان کا خطرہ پیدا ہو گیا لہذا یہ خاموش ہو گیا اس کا یہ مطلب نہیں کہ بعض لوگوں نے یہ کہا کہ اتفاق و اتحاد کے لئے شرک کو گو 69:09 اتحاد و اتفاق کے لئے شرک کو گوارہ کرنا یہ حضرت حارون کے اس واقعے سے نہیں نکالا جا سکتا ساری قوم گوسالہ پرستی میں ملتلا ہو گئے اللہ واحد کو چھوڑ کر کے اس گوسالے کو پوجھنے لگے جو بچھڑا بنایا گیا تھا سونے کا حضرت موسیٰ دیکھا کہ ان کو تو توہید کے اوپر چھوڑ کر گیا تھا سارے کی سارے بد پرست ہو گئے فوراں آگے بڑھ کر کے حضرت حارون کی داڑھی پکڑ لی اور مارنے لگے کہنے لگے 69:52 اے میری ماں کے بیٹے حالانکہ یہ بول سکتے تھے بھائیاں مجھے مت مارو بھائی مجھے مت مارو لیکن بھائی یہاں انہوں نے نہیں کہا بلکہ میری ماں کے بیٹے یعنی اگر ایسے مواقع کے اوپر ماں کا حوالہ دے دیا جائے تو آدمی سوچنے لگتا ہے یار ماں درمیان میں آگئی ہے کچھ سوچنا چاہیے بڑی مقدس ہستی ہوتی ہے ماں بہت بڑی نعمت ہے 70:23 ایک بار ملتی ہے باپ بھی ایک بار ملتا ہے ماں ایک بار ملتی ہے ہاتھ سے نکل گئی ماں نہیں ملتی قدر کر لو جن کے پاس ماں ہے میں اپنی ماں سے بہت محبت کرتا ہوں میں سلسلے میں بہت مشہور ہوں میں اور میرا بھائی ماں باپ دونوں کی اطاعت میں ہم دو بھائی بہت مشہور ہیں سلسلے میں ایک بار ملتی ہے یہ ہستی ماں بھی اور باپ ماں کا حوالہ آگیا چھوڑ دیا انہوں نے 70:57 کہا یہ کیا ہو گیا کہا کہ یہ سارا کیا دارا اس بدماش سامری کا ہے حضرت تشریف لائے کہا ادھر آ کہا فَمَا خَدُّكَيَا سَامِرِ اے سامری یہ سب کیا معاملہ ہے تو بڑی ڈھٹھائی اور بڑی بے شرمی اور بڑی بے ہیائی سے کہنے لگا کہا کہا کہ بیکار سے بے گار بھلی کیا بیکار سے بے گار بھلی 71:27 خالی ذہن شیطان کا گھر مجھے ایسی بات سوجی جو اس سے پہلے کسی کو نہیں سوجی تھی مجھے ایسی بات سوجی جو اور لوگوں کو نہیں سوجی کہا کہ کونسی بات سوجی کہا کہ آپ جب جا رہے تھے نا تو لوگ دیکھ رہے تھے آپ جا رہے ہیں تو آپ جب آگے نکل گئے تو میں نے آپ کے نقشے قدم پر سے دھول اٹھا لی تھی اور وہ دھول لوگوں کے سامنے میں نے محفوظ کر لی تھی 71:59 اور جب میں نے بچڑا بنایا تو یہ دھول جو ہے اسی بچڑے میں ڈال دی اور کہنے لگا میں کہ موسیٰ کے نقش قدم کی جو دھول ہے وہ میں نے اس کے اندر ڈال دیا ہے اور اس کی وجہ سے یہ بچڑا بہت مبارک ہو گیا ہے معبود بن گیا ہے اور یہ بات میرے نفس نے میرے لئے گڑھی تھی اس سے یہ پتا چلا کہ آج کل جو چھلے بنایا جاتے ہیں کیا ہوتے وہ چھلے 72:35 چھلوں کا مطلب کیا ہوتا معلوم ہے وہ قبر نہیں ہوتی بلکہ وہ کہیں کسی بابا کے مدار سے مٹی لے آتے ہیں جیسے عراق سے لے آئے شیخ عبدالقادر کے مدار سے یا کہیں اور جگہ سے کھالی مٹی لاتے ہیں اور مٹی لانے کے بعد اس کو پرکی کھود کر کے مٹی کو دفن کر کے قبر بنا دیتے ہیں اور پوجہ شروع ہو جاتی ہے یہ ہے چھلہ پر میں کوئی آدمی نہیں ہوتا کوئی مردہ نہیں ہوتا بلکہ 73:12 وہ کسی بابا کے قبر کی مٹی ہوتی ہے وہ مٹی قبر بنا کر کے اس میں ڈال کر کے قبر بنا دی جاتی ہے اور اس پر امارت تعمیر کر دی جاتی ہے اور نظرونیہ شروع ہو جاتی ہے در حقیقت یہ طریقہ سامری نے ایجاد کیا تھا لہذا چھلے بنانے والے جو لوگ ہیں در حقیقت وہ سامری کی متوہین ہیں اور سامری کی نقشہ قدم پر چل رہے ہیں حضرت نے اسے بدعا دی حضرت موسیٰ نے کہا کہ تُو نے بڑا خراب کام کیا ہے اب تُو زندگی بریہ کہتا پھرے گا 73:44 لا میں ساس مجھے چھونا نہیں اس کو ایسی بیماری ہو گئی تھی کہ کوئی اگر اس کو چھو لیتا تھا تو سخت بخار میں مبتلا ہو جاتا تھا لہذا جب کوئی آدمی اس کو دیکھتا قریب آتا چھونے کے لیے کہتا رہے مجھے ملتا تھا don't touch me don't touch me بولتا تھا مجھے چھونا نہیں لا میں ساس لا میں ساس میں بخار میں مبتلا ہو جاتا تھا زندگی بھر اسی طرح اس بیماری میں مبتلا ہو کر کے تڑپ تڑپ کر کے مرا لا میں ساس لا میں ساس کہتے ہوئے مجھے چھونا نہیں مجھے 74:12 آگ لگا کر کے اس کو دریہ میں بہا دیتا ہوں اس کو بلکل ڈائنمائٹ کر کے اس کو میں سمندر کے اندر پھیکوا دیتا ہوں پھیکوا دیا اس کے بعد یہ بتایا گیا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے نصیحت کے لیے دو ہی راستے ہیں ایک تو آدمی کا جذبات آدمی کے جذبات اور دوسرے آدمی کا تعقل جذبہ اور تعقل یہ ہدایت کے دو واسطے ہیں اگر ان دو واسطوں کا اپلائی کیا گیا ہدایت مل جاتی ہے جذبات اور تعقل 74:44 اس کے بعد حضرت آدم علیہ السلام کے قصہ چل رہا ہے حضرت آدم علیہ السلام کا ذکر چھ مکی صورتوں میں اور ایک مدنی صورت میں سات مرتبہ آیا ہے پورے قرآن میں حضرت آدم کا ذکر چھ مرتبہ مکی صورت میں اور ایک جگہ مدنی صورت میں جنت میں ڈال دئیے گئے اپنی بیوی ہوا کے ساتھ شیطان آیا کہ خود کھا رہے ہو مزے کر رہے ہو ہاں ہے تو کہ وہ جو درست بکھ رہا ہے اس کے کیا معاملہ ہے 75:21 نام مت لینا اس کا اللہ نے فرمایا تو بے وقوف ہو تم میں اس درخت کی حقیقت سے واقف ہوں کہا کہ کیا کہا ایسا درخت نہ بتا دوں کہ اس کا پھل اگر آدمی کھا لے تو ہمیشہ جنت میرے جنت سے کبھی نکالا نہ جائے اور ایسی بادشاہت مل جائے جو کبھی پرانی نہیں اُلٹی بات کہہ رہا دیکھو 75:58 اس کو کہتے ہیں آنکھوں میں دھول جھوکنا یعنی درست کا پھل کھالے تو جنت سے نکال دیا جائے یہ کیا پٹی پڑھا رہا ہے ارے وہ تو شجرت الخلد ہے کھالوگے تو ہمیشہ جنت پڑھوگے اس کو کہتے ہیں آنکھوں میں دھول جھوکنا شیطان کا خام یہی آنکھوں میں دھول جھوکنا ایک بدیہی بات کو دیکھی بھالی بات کو غلط سمجھ لینا اور کنفیوزن میں مبتلا ہو جانا کھلا دیا بہکا کر کے داخلے کے وقت جنت میں 76:43 اللہ تعالیٰ نے خبردار کر دیا تھا درخت کے قریب نہ جانا آگے آیات ہیں جیسے ہی انہوں نے درخت کے پھل کھائے لباس بہشتین کے بدن سے اتر گیا جنتی درختوں کے پتے اپنے بدن کے اوپر لپیٹنے لگے کیا نکتہ ملا بعض مذاہب کے لوگ ایسے ہیں جو یہ کہتے ہیں کہ ننگا رہنا یہ ولایت کی میراج ہے آدمی پہنچ گیا بہت پہنچا ہوا آدمی 77:17 آدمی جب ایک دم پہنچ جاتا ہے پہنچا ہوا ہو جاتا ہے ایک دم خدا رسیدہ ہو جاتا ہے تو ننگا ہو جاتا ہے یہاں بتایا گیا کہ لباسِ بہشتی جب حضرتِ ہوا اور آدم کے بدن سے اتر گیا تو یہ درخت کے پتے لپیٹنے لگے اس کا مطلب انسان کے فطرت سطر کو چھپانا ہے انسانیت یہ نہیں ہے کہ آدمی ننگا ہو جائے جو مذہب اس طریقے کی تعلیم دے وہ مذہب صحیح نہیں ہے وہ مذہب خلاف فطرت ہے لباس اترنے کے بعد پتوں سے بدن کو ڈھاتنا اس بات کی دلی 77:52 جو مذہب اس کے خلاف تعلیم دے وہ مذہب خلاف فطرت ہے اس کے بعد یہ کہا گیا کہ نہ تجھے بھوک لگے گی نہ تجھے پیاس لگے گی نہ تجھے گرمی لگے گی یعنی جنت کے اندر نہ تجھے پیاس لگے گی نہ بھوک لگے گی نہ گرمی لگے گی سوال یہ ہے کہ جب بھوک ہی نہیں لگے گی پیاس ہی نہیں لگے گی اور گرمی ہی نہیں لگے گی تو مکان کی کیا ضرورت کھانے کی کیا ضرورت جنت میں ترہ ترہ کے پھل 78:23 شراب کی نہر ہیں دودھ کی نہر ہیں اس کا کیا مطلب ہے اس کا کیا مطلب ہے جواب اس کا یہ ہے کہ ایسی بھوک نہیں کہ آدمی پریشان ہو جائے بھوک لگتے ہی کھانا آ جائے گا ایسی بھوک نہیں جس کی وجہ سے آدمی پریشان ہو جائے بھوک سے بے تاب ہو جائے یہ مطلب ہے وہاں بھوک کا ایسی پیاس نہیں جو پیاس سے تڑپنے لگے ایسی گرمی نہیں کہ آدمی گرمی سے پریشان ہو جائے نہیں بھوک لگے گی فوراں کھانا آدھیر 78:56 پیاس لگی گی فوراں پانی آ دے رو یہ مطلب ہے اللہ تعالیٰ نے یہاں خطاب پہلے آدم اور وہ دونوں سے کیا اس کے بعد جب کھانے پینے اور مکان کی باری آئی تو صرف آدم کو خطاب کیا گیا اس کا مطلب یہ کہ مرد کے ذمہ ہے کہ وہ بیوی کو کھانا دے مرد کے ذمہ ہے کہ بیوی کو لباس دے 79:26 سکنا دے مکان دے یہ شہر کی ذمہ داری یہ تھا سولم پارے کا خلاصہ اللہ تعالیٰ ہمیں نیک عمل اور اچھی سمجھ کی توفیق عطا فرمائے
Tampilkan transkrip lengkap