Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:23 پہلی شرط ہے ایجاب و قبول دوسری شرط ہے مال جسے شریعت میں مہر سے تعبیر کیا گیا اور اموالکم کی اضافت زمیر کم کی طرف کی گئی ہے یعنی تمہارے مالوں کے ذریعے جہیز کا رد ہو گیا یعنی شادی میں مال مرد خرچ کرے گا عورت نہیں نہ جانے یہ بیماری مسلمانوں میں کہاں سے آگئی 0:54 کہ وہ پورا خرچہ لڑکی والوں سے کرواتے لڑکی کتنی پڑی لگی کیوں نہ ہو جہیز ماں باپ کو دینا ضروری ہے یہاں اللہ تعالیٰ یہ فرما رہا ہے کہ مال مرد خرچ کرے گا عورت نہیں اس سے جہیز کا رد ہو گیا تیسری شرط محسنین غیر مسافحین یعنی نکاح کا مقصد دائمی قبضہ ہو جس سے حلال مروجہ کا رد ہو گیا 1:40 حلالِ مروجہ میں کیا ہوتا ہے ایک آدمی جذبات میں آ کر کے اپنی بیوی کو ایک مجلس میں تین طلاق دے دیتا ہے جبکہ اہلِ عدیثوں کے ہاں ایک مجلس کی تین طلاق ایک ہی مانی جاتی ہے دوسروں کے ہاں تینوں واقع ہو جاتی ہیں تین مرتبہ طلاق کے کلمات کہنے کے بعد بھی ابھی وہ عورت اس کے نکاح سے نکلی نہیں ہے یہ کہتے ہیں نکل گئی 2:16 اب اس کی شادی کی تیاریوں ہوتی ہیں ایک آدمی کو پکڑا جاتا ہے کہا جاتا ہے کہ اس سے شادی کر لے اور رات گزار کر کے کل صبح اس کو طلاق دے دینا یہ ہے حلال مروجہ بترین قسم کا گناہ ہے یہ اس لیے کہ وہ عورت جس کے لیے حلال تھی اس کے لیے حرام کر دی گئی اور جس کے لیے حرام تھی اس کے لیے حلال کر دی گئی اور جس مرد سے نکاح کیا گیا اس سے شرط کر لی گئی 2:56 کہ یہ نکاح جو تیرا اس عورت سے کیا جا رہا ہے یہ ہمیشہ کیلئے نہیں ہے بلکہ کل تجھے اس کو طلاق دینی ہے اور احسان کی حقیقت یہ ہے کہ دائمی قبضہ ہو آپ اس نیت سے شادی نہ کر رہے ہوں کہ میں اسے کل طلاق دے دوں گا پرسو طلاق دے دوں گا دس دن کے بعد طلاق دے دوں گا تو محسنینہ سے یہ مسئلہ معلوم ہوا کہ نکاح کا مقصد دائمی قبضہ ہو 3:28 ایجاب و قبول مہر اور تیسرے دائمی قبضہ چوتھے غیر مصافحین صرف مستی نکالنا مقصود نہ ہو متعا کرد ہو گیا متعا سمجھتے کسے کہتے ہیں کئی شہروں میں ایسا ہو رہا ہے عرب کے لوگ آتے ہیں باقاعدہ دلال رہتے ہیں دس دن کے لیے شادی کرتے ہیں دس دن کے بعد طلاق دے کر کے چلے جاتے ہیں حرام ہے یہ 4:04 اس لیے کہ قرآن حکیم نے کہا غیر مصافحین مستی نکالنا مقصود نہ ہو یہاں ایک تو دائمی قبضہ نہیں ہوا دس دن کے بعد طلاق دینا مقصود ہے دائمی قبضہ مقصود نہیں ہے اور یہاں مستی نکالنا مقصود ہے ایک اور شرک ولا متخذی اخدان چوری چھپے آشنائی کرنے والے نہ ہوں اس سے دو باتیں معلوم ہیں کہ شادی گواہوں کی موجودگی میں ہو گواہ ضروری ہے اور 4:45 ایک اور مسئلہ معلوم ہوا والا متخذی اخدان سے کہ ولی کا ہونا ضروری ہے جب تک ولی اجازت نے دے لڑکی اپنی مرضی سے کہیں شادی بھاگ کر نہیں کر سکتی باپ ولی ہے باپ موجود نہ ہو بیٹا ولی ہے تو جب تک ولی اجازت نے دے لڑکی اپنی اجازت مرضی سے کہیں دوسری جگہ شادی نہیں کر سکتی ایجاب و قبول پہلی شرط مہر دوسری شرط دائمی قبضہ تیسری شرط گواہ 5:19 چوتھی شرط ولایت پانچویں شرط یہ پانچ شرطیں جب پائی جائیں تب نکاح وجود میں آئے گا اور ولا متخدی اخدان سے ایک نکتہ اور معلوم ہوا کہ چوری چھپے کوئی مرد آشنائی نہ کرے یعنی کوئی گرل فرینڈ نہ بنائے اور چھتے پارے کے اندر ولا متخدات اخدان لڑکیاں بوائی فرینڈ نہ بنائیں 5:49 چھتے پارے میں ولا متخزات ہے عورتوں کو خطاب کر کے کہا گیا ہے معنیس کا صحیحہ استعمال کیا گیا ہے اور یہاں مدد کر گیا ہے لڑکے گرل فرینڈ نہ بنائے جائز نہیں ہے چھتے پارے میں ولا متخزات اخدان لڑکیاں بوئی فرینڈ نہ بنائیں حرام ہے تو نکاح کی یہ پانچ شرطیں ہیں یہ پانچ شرطیں جب وجود میں آئیں گی تب نکاح ہوگا اس کے بعد 6:35 ایک حکم دیا جا رہا ہے اے ایمان والو تم اپنے درمیان اپنے مالوں کو باطل طریقے سے مت کھاؤ تو تم مال کھا سکتے ہو باطل کے ذریعے مال مت کھاؤ 7:07 اس میں سارے حرام دھندے آگئے سود حرام رشوت حرام دھاکہ حرام چوری حرام غصب کر کے مال لے لینا کسی کی زمین ہڑپ لینا حرام دھوکہ دے کر کے مال حاصل کر لینا حرام باطل کے دائرے میں یہ تمام کے تمام حرام دھندے آگئے 7:44 مال مت کھاؤ اس کے بعد کا حکم اپنے آپ کو قتل مت کرو خودکشی حرام ہے خودکشی کو حرام قرار دیا گیا اس کے بعد ایک عجیب مسئلہ بیان کیا جا رہا ہے گناہ کی دو قسمیں ہیں گناہ کبیرہ اور گناہ صغیرہ بڑے گناہ اور چھوٹے گناہ یہ بڑے گناہ کسے کہتے ہیں اور چھوٹے گناہ کسے کہتے ہیں 8:19 اچھی طرح جان لیجئے بڑے گناہ کسے کہتے ہیں جس بدعملی کے اوپر شریعت نے حد مقرر کی ہو بڑا گناہ ہے شریعت میں اس پر سخت وعید آئی ہو وہ بڑا گناہ ہے اس بدعملی کے اوپر لانت کی گئی ہو وہ بڑا گناہ ہے شریعت نے حد مقرر کی ہو حد مقرر کرنے کا مطلب جانتے ہو جیسے چوری کی حد کیا ہے حد کٹ لیا جائے تو ایسے افعال ایسے عامال 9:00 جن کے کرنے پر شریعت نے حد مقرر کی ہے زانی کو سنگسار کر دیا جائے تو زینہ بڑا گناہ ہوا چوری ایسی بدعملی ایک اس پر ہاتھ کاٹنی کی حد ہے تو چوری بڑا گناہ ہے تو جس گناہ کے اوپر جس بدعملی کے اوپر شریعت نے حد مقرر کی ہو وہ بڑا گناہ ہے اس کے اوپر جہنم کی وائد ہو کہ یہ گناہ کرو گے تو جہنم میں جاؤ گے وہ بھی بڑا گناہ ہے اور 9:32 جس بدعملی کے اوپر لانت فرمائی گئی ہو کہ اس پر اللہ کی لانت ہے یا اس کے رسول کی لانت ہے یا انسانوں کی لانت ہے یا ملائکہ کی لانت ہے تو ایسے گناہ بھی ایسے آمال بھی گناہِ کبیرہ کے دائرے میں آتے ہیں تو گناہِ کبیرہ کسے کہیں جس بدعملی کے اوپر شریعت میں حد مقرر ہو شریعت میں اس بدعملی کے اوپر جہنم کی وعید آئی ہو یا لانت فرمائی گئی ہو 10:08 یہ تین چیزیں اگر پائی جائیں تو وہ گناہ گناہ کبیرہ ہے بقیہ اس کے علاوہ جو ہیں سب گناہ سغیرہ ہیں اب گناہ سغیرہ کو آپ نے سمجھ لیا گناہ کبیرہ کو آپ نے سمجھ لیا اب اس آیت کے اندر کیا بات بتائی جا رہی ہے وہ میں بتانا چاہ رہا ہم اگر تم بڑے بڑے گناہوں کے ارتکاب سے اپنے آپ کو بچاتے رہو گے تو چھوٹے چھوٹے گناہ ایسے ہی معاف ہوتے رہیں گے 10:37 بغیر توبہ کیے اللہ اکبر اپنے آپ کو اگر بڑے بڑے گناہوں سے روکے رکھو گے تو چھوٹے چھوٹے گناہ ان بڑے بڑے گناہوں کے ارتکاب سے رکنے کی وجہ سے ماف ہو جائیں گے آپ کو ان گناہوں کے بارے میں فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے اگر آپ بڑے بڑے گناہوں سے بچ رہے ہیں 11:01 ایک نکتہ یہی اور معلوم ہوا کہ اگر آپ بڑے بڑے گناہوں سے نہیں بچ رہے ہیں تو وہ جو چھوٹے چھوٹے گناہ ہیں نا ان کے بارے میں بھی اللہ تعالیٰ قیامت کے دن حساب لے گا اور سخت سزا دے گا اس کے بعد یہ بتایا جا رہا ہے کہ مرد عورتوں کے اوپر حاکم ہیں سسٹینر ہیں پروائیڈر ہیں قوام ہیں کچھ بھی کہ لو آیت یوں ہے 11:46 مرد حاکم ہے عورتوں کے اوپر آج معاملہ الٹا ہے عورتیں حاکم ہیں مردوں کے اوپر یہ ہماری کمزوری اور ہمارے ڈھیلے ہونے کی وجہ سے ہے اب آپ ڈھیلے پڑیں گے وہ تو تمہارے اوپر سوار ہو جانے والی ہی جبکہ یہاں قرآن میں کہا گیا ہے کہ مرد عورتوں کے اوپر قوام ہیں اور اس کی دو وجہیں بتائیں گی 12:22 کہ اللہ نے مردوں کو عورتوں پر قوام کیوں بنایا ہے اس کے دو سبب ہیں ایک سبب تو وہابی ہے اور ایک سبب ارضی اور قصبی ہے وہابی سبب کیا ہے کہ مردوں کی ساخت دیکھئے اور عورتوں کی ساخت دیکھئے دونوں کی ساخت میں بہت فرق ہے مرد عورت کے مقابلے میں طاقت اور عورت مرد کے مقابلے میں کمزور ہے اب بتائیے 12:58 طاقتور کو کمزور کا قوام بنایا جاتا ہے یا کمزور کو طاقتور کے اوپر قوام بنایا جاتا ہے یہ عجیب بات ہے کہ کمزور آج طاقتور کے اوپر قوام بنی ویڈی ہے عورت کے مقابلے میں طاقتور ہے اور طاقتور کو قوام بنایا جاتا ہے کمزور کو قوام نہیں بنایا جاتا تو ایک تو ساخت کے اعتبار سے ہے جو فطری ہے اس وہبی صلاحیت کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے مردوں کو عورتوں کے اوپر قوام بنایا 13:35 دوسری وجہ دوسرا سبب کہ مرد اس کے اوپر اپنا روپیہ خرچ کرتا ہے اس کی ضروریات زندگی کی تکمیل کرتا ہے باہر سے کما کر کے لاتا ہے اس کے اوپر خرچ کرتا ہے یہ سبب کسبی ہے ان دو وجہوں کی بنا پر دو اسباب کی بنا پر مردوں کو اللہ تعالیٰ نے عورتوں پر قوام بنایا ہے اب عورتیں اگر یہ اعتراض کریں کہ اس میں تو ہماری کسر شان ہے تو ہم یہ کہیں گے 14:12 کہ اس میں آپ کی کسرے شان نہیں ہے بلکہ اللہ تعالیٰ نے کائنات کے نظام کو سسٹم کو چلانے کے لیے یہی مناسب سمجھا ہے اس لیے کہ غور کرو تو ہر اجتماعی نظام میں کوئی نہ کوئی سربراہ ہوتا ہے ہوتا ہے کی نہیں ایک کمپنی ہوتی ہے اس کا ایک سربراہ ہوتا ہے ایک کالج ہوتا ہے اس کا ایک سربراہ ہوتا ہے 14:47 ایک ہائی سکول ہوتا ہے اس کا ایک سربراہ ہوتا ہے ایک مسجد ہوتا ہے اس کا ایک متولی ہوتا ہے تو ہر اجتماعی نظام کا ایک سربراہ ہوتا ہے فوجی نظام اس کا ایک کمانڈر انچیف ہوتا ہے بتائیے اگر فوجی نظام کے اندر کمانڈر انچیف نہ ہو لڑائی لڑی جا سکتی ہے گویا ہم کو چھ طریقے سے آگے بڑھانے کے لیے ہر نظام کے اندر کسی سربراہ کا ہونا لازمی ہے جیسے فوجی نظام میں 15:28 وہ بھی ایک استعمائی نظام ہے ایسے ہی خانگی اور آئیلی نظام میں بھی ایک سربراہ کا ہونا ضروری ہے ورنہ خانگی اور آئیلی نظام تباہ ہو کر کے رہ جائے گا اس طرح جیسے فوجی نظام کے اندر کوئی سربراہ ہے کوئی کمانڈر انچیف نہ ہو تو فوجی نظام تباہ ہو جائے گا اب بتائیے دیس لاکھ فوج ہے ایک خاص بٹیلین کے اوپر ایک کمانڈر بنا دیا گیا اس کا یہ تھوڑی مطلب ہے کہ اس کے تحت جتنے بھی فوجی ہیں 16:11 سب کے سب اس سے کم درجے کے ہیں نہیں بلکہ مطلب یہ ہے کہ لڑائی لڑنے کے لیے ایک کا سربراہ ہونا ضروری ہے یہاں برتر اور کمتر کا معاملہ نہیں ہے بلکہ اس نظام کو چلانے کے لیے ایک سربراہ کی ضرورت تھی لہذا ایک کو سربراہ بنا دیا گیا ایسے ہی خانگی اور آئیلی نظام کو منظم طریقے سے چلانے کے لیے ضروری تھا 16:41 کہ عورت اور مرد میں سے کسی کو قوام بنایا جاتا دیکھا یہ گیا کہ مرد زیادہ طاقتور ہے اسی کو قوام بنا دیا گیا جیسے ہر آدمی کو کمانڈر انچیف نہیں بنایا جاتا جو عقل میں ہمت میں سب سے عالی ہوتا ہے اسی کو بیٹیلین کا کمانڈر بنایا جاتا ہے جس کے پاس وہ صلاحیت ہوتی ہے مرد کے پاس بھی وہ صلاحیت تھی قوام بننے کی اللہ تعالیٰ نے آئیلی زندگی اور خانگی زندگی میں اسی صلاحیت کی بنا پر اس کو قوام بنا دیا تو یہ این فطرت کے مطابق ہے 17:11 اس میں عورتوں کی کسری شان نہیں اس کو ایک مثال سے واضح کروں بتائیے پورے بدن میں سب سے آلہ مقام کس عضو کو حاصل ہے اور پورے بدن کا سربراہ کون ہے سر پورے بدن کا سربراہ سر ہے اور پورے بدن میں سب سے آلہ مقام سر کو حاصل ہے سر کٹ جائے تو آدمی زندہ رہے گا لیکن 17:44 اس کا یہ مطلب تھوڑی ہے کہ ہاتھ کی کوئی اہمیت نہیں ہے پیر کی کوئی اہمیت نہیں ہے اسی طریقے سے پیڑ کی کوئی اہمیت نہیں ہے دل کی کوئی اہمیت نہیں ہے ہر عضو کی اپنی جگہ ایک اہمیت ہے ہاں سر کو سربراہ مقرر کر دیا گیا بدنی نظام کو چھلانے کے لیے اس کو بھی ایک استعمائی نظام فرض کر لیجئے اس کا ایک سربراہ سر کو مقرر کر دیا گیا تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ سر کو اگر 18:18 اعلی مقام پر رکھ دیا گیا ہے تو اس سے نیچے جو ہیں ہاتھ اور پیروں کی کوئی اہمیت نہیں ہے یہاں برتر اور کمتر کا کوئی معاملہ ہی نہیں ہے بلکہ ایک نظام کو چلانے کے لیے یہ ضروری تھا کہ کسی کو سربراہ مقرر کیا جاتا ایک سوال اور یہاں کیا جاتا ہے کہ جب ترکہ تقسیم کیا جاتا ہے تو لڑکے کو دو حصہ جیا جاتا ہے لڑکی کو ایک حصہ دیا جاتا ہے یہ بھی ہماری توہین ہے اور ہمارے ساتھ انصاف نہیں ہے 18:50 جواب دیتا ہوں اطراز کیا ہے عورتوں کا کہ لڑکوں کو دو حصہ دیا جاتا ہے لڑکی کو ایک حصہ دیا جاتا ہے یہاں بھی ترکے کی تقسیم کے باپ میں بھی ہمارے ساتھ عدل نہیں کیا گیا ہمارے ساتھ انصاف نہیں کیا گیا قرآن حکیم جواب دیتا ہے کہ تمہارے ساتھ بالکل انصاف کیا گیا ہے کیوں اس لیے کہ تمہارا باپ مرا دیڑھ لاکھ چھوڑ کر کے مرا ایک لاکھ لڑکے نے لے لیا پچاس ہزار تمہیں مل گیا یہ تمہارا پچاس ہزار 19:28 یہ بینک بیلنس ہے تمہارا ایک جگہ رکھا ہوا ہے اس لیے کہ اب تیری شادی جہاں ہوگی تجھے ایک پیزہ تھوڑی خرچہ کرنا ہے تیری پوری کی پوری کی فالت کی ذمہ داری تیرے شوہر کے اوپر ہے یہ پچاس ہزار تو تیرا ایک طرف رکھا ہوا ہے اس بیچارے کو جو ایک لاکھ ملا ہے اسے پتہ نہیں کہاں کہاں خرچ کرنا ہے تو تیرے باپ سے جو تجھے پچاس ہزار ملا وہ تو تیرا نفع کا ہے اس لیے کہ جب تیری شادی ہوگی اور تو اپنے شوہر کہاں جائے 20:01 تو تیرے اوپر تیری ضروریاتیں زندگی کے اوپر خرچ تیرا شوہر کرے گا تجھے خرچ نہیں کرنا ہے اور پھر تیرا شوہر مر جائے تو اس کے ترکے میں بھی تجھے ملنے والا ہے تو ہر طرف سے تو تُو لوٹ رہی ہے اور کہہ رہے میرے ساتھ انصاف نہیں ہو رہا ہے میرے ساتھ عدل نہیں ہو رہا ہے قرآن نے کہا کہ تیرے ساتھ مکمل انصاف ہو رہا ہے تیرے ساتھ مکمل عدل کیا جا رہا ہے یہ تیری خام خیالی ہے تیری بھول ہے کہ تیرے ساتھ انصاف نہیں کیا جا رہ 20:32 اگر ایسا کر دیا جاتا کہ لڑکی کو کمزور سمجھ کر دو حصہ دے دیا جاتا لڑکے کو ایک حصہ اگر الٹا کر دیا جاتا تو لڑکے کو اوپر یقیناً ظلم ہوتا اس لیے کہ ایک تو اسے آدھا حصہ ملا دوسرے لڑکی آ رہی ہے اس کے عقد میں جو بیوی بن کر کے اس کے اوپر بھی بیچارہ خرچ کر رہا اگر الٹا ہوتا تو یہ قرین انصاف نہیں تھا قرین عدل نہیں تھا ایک سوال عورت یہاں اور کرتی ہے کہتی ہے کہ مردوں کو چار عورتیں رکھنے کی اجازت 21:11 تو ایک عورت کو چار مرد رکھنے کی اجازت کیوں نہیں ہے ایسے سوال کرتے ہیں لوگ ایسے سوال آتاتے ہیں جواب اس کا یہ ہے کہ یہ بھی تیرے ساتھ احسان کرتے ہوئے ایسا حکم دیا گیا ہے کہ تُو چار مردوں سے شادی نہیں کر سکتی یہ اللہ کا احسان ہے تیرے اوپر اس لیے کہ یہ بتا تُو سن سے نازک ہے یا نہیں مرد کے مقابلے میں تُو کمزور ہے کی نہیں ساخت کے اعتبار سے کمزور ہوں 21:49 بتا چار مردوں کو خوش رکھنے کی تیرے اندر طاقت ہے اگر ایک کو خوش رکھے گی تو تین ناراض رہیں گے کوئی نہ کوئی اس میں تُس سے ناراض رہے گئی تیرا خانگی نظام پورا برباد ہو کر کے رہ جائے گا تباہ ہو کر کے رہ جائے گا تجھے تو ایک کو خوش رکھنا بھاری پڑتا ہے چار چار کو تُو کہاں خوش رکھے گی ایک پرابلم تو یہاں ہے دوسرے وہ چار شوہر آپس میں لڑ جائیں گے ایسے مواقع آئیں گے 22:30 تو ہمیشہ تو خانگی زندگی کے اندر تماشا ہی ہوتا رہے گا اس وجہ سے این فطرت یہی قرار دیا گیا کہ مرد کو چار شادیوں کی اجازت دی جائے اور عورت کو صرف ایک ہی کے عقد میں رہنے کی اجازت دی جائے یہ این فطرت ہے اور دوسرے چار مردوں سے اگر اس نے شادی کر لی بچہ پیدا ہوا لڑکا یا لڑکی اب اس کی کفالت کی ذمہ داری کا معاملہ ہے کون اٹھائے گا بچہ کس کا 23:04 کیسے پتہ چلے گا نسب کی بات سامنے آ جائے گی جس کا معلوم کرنا انتہائی مشکل ہوگا اب جب نسب معلوم نہیں ہوگا تو کفالت کی ذمہ داری کس کے اوپر ڈالی جائے گی اٹکل تو ڈالی نہیں جا سکتی یہ تو ظلم ہوگا کہ بچہ کسی کہو اور کفالت کوئی کرے ایک لطیفہ ہے لوگ کہتے ہیں ایک واقعہ ہے کہ امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علی کے پاس ایک عورت آئی اور اس نے کہا کہ 23:42 اگر ایک عورت چار مردوں سے شادی کر لے تو کیا حرج ہے تو ان کی بیٹی نے ایک جواب دیا تھا ایک بیٹی نے ان کی جواب دیا تھا غالبا جواب اس طریقے کا تھا کہ چار عورتوں کے دودھ نکلوا کر کے ایک جگہ ڈال دیا گیا ملا دیا گیا اور کہا کہ پتہ لگاؤ کونسا دودھ کونسی عورت کا ہے نہیں پتہ لگایا جا سکتا اس طریقے سے اس رڈکی نے یہ معاملہ حل کیا تھا 24:26 ایسی معاملہ وہاں بھی ہے یہ پتہ کیسے چلے گا کہ یہ لڑکا کس کا ہے یہ لڑکی کس کی ہے لہذا قرآن حکیم نے یہ اصول بنایا ہے یہ اصول این صدرت کے مطابق ہے ایک گہرا نکتہ اور بھی یہاں ہے کہ عورت دین میں بھی ناقص ہے دین میں بھی نصف ہے اور عقل میں بھی نصف ہے اور یہ میڈیکل سائنس نے بھی بتا دیا ہے کہ مرد کا دماغ عورتوں کے دماغ کے مقابلے میں چار گنا زیادہ ہے 25:02 یہ میڈیکل سائنس نے ابھی تحقیق کر کے بتایا ہے کہ مرد کا دماغ عورت کے دماغ کے مقابلے میں چار گناہ زیادہ تیز رفتار ہے پتہ چلا وہ چار رکھ سکتا ہے یہ تو سائنس بھی بتاتی ہے اور سائنس بھی اجازت دیتی ہے تو اب آدھا تو دین میں یہ کم ہے اور آدھا عقل میں کم ہے اور ایک میں کتنے پاؤں ہوتے کتنے روبو ہوتے چار گویا 25:38 ایک مرد کے مقابلے میں یہ ایک پاؤ ہے ایک ربو ہے ایک ربو ہے لہذا مرد چار رکھ سکتا ہے عورت نہیں اس کے بعد یہ بتایا گیا کہ شادی ہو گئی مرد کو قوام بنا دیا گیا اس کی فطرت کے مطابق جہاں چار برتن ہوتے ہیں وہاں کھنک ہوتی ہی ہے اٹھا پٹک ہوتی ہی ہے آواز آتی ہی ہے تو اس مسئلے کا حل 26:14 کہ معاشرتی زندگی میں کبھی کوئی انبن ہو جائے تو کیا کیا جائے مرد جذبات میں آ کر کے فوراں طلاق طلاق طلاق بول دیتا ہے اور پھر بعد میں پست آتا ہے قرآن حکیم نے اس کا طریقہ بتایا ہے کہ دل برداشتہ ہو کر کے عورت کی بد اخلاقی عورت کی بد صورتی یا کوئی بھی چیز جو انبن کا باعث بنے اس کی وجہ سے تم جذبات میں آ کر کے فوراں طلاق مت دو 26:47 بلکہ اس کا ایک طریقہ ہے پہلے کیا کرو فَعِزُوْهُنَّا ان کو سمجھاؤ یہ پہلا اسٹیپ ہے پہلا اسٹیپ طلاق طلاق طلاق نہیں ہے پہلا اسٹیپ بتایا گیا فَعِزُوْهُنَّا انہیں سمجھاؤ سمجھانے کے بعد نہ مانے تو دوسرا اسٹیپ وَحْجُرُوْهُنَّا فِي الْمَوَاجِرِ ان کے بسترے رکھ کر دو اس کے بعد بھی نہ مانے تو وَضْرِبُوْهُنَّا تو انہیں مارو کیسی مار حدیث میں بتائی گئی ہے کہ وہ مار کیسی ہونی چا 27:22 اٹھا لیتے ہیں ڈنڈا اور بری طریقے سے پیٹنے لگتے ہیں جیسے گدھے کو پیٹا جاتا ہے کتا نہیں ایسی مار کی اجازت نہیں ہے اور نہ تو اس کے چہرے کے اوپر آپ مار سکتے ہیں ایسی مار جو توڑ پھوڑ والی نہ ہو جیسے ایک استاز لڑکا سبق نہ یاد کر سکے تو تادیباً دو چار چھڑیاں اسے رسید کر دیتا ہے اس طریقے کی مار ہونی چاہیے تادیب کے لیے لیکن 27:53 اس تیسرے میتھڈ کے اپلائی کے بعد بھی اگر عورت نہ مانے پہلا میتھڈ کیا تھا سمجھانا دوسرا میتھڈ کیا تھا بستر الگ کر دینا تیسرا میتھڈ کیا تھا مارنا ان تینوں میتھڈ کے اپلائی کرنے کے بعد بھی بات عورت کی سمجھ میں نہ آئے تو اب چوتھا مرحلہ کیا 28:12 لڑکی کی طرف سے ایک پنچ بلائی جائے اور لڑکے کی طرف سے ایک پنچ بلائی جائے دونوں سر جوڑ کر کے بیٹھیں اور وجہ نزا کو تلاش کریں سبب نزا کو سبب اختلاف کو تلاش کریں کہ آخر میاں بیوی کے درمیان انبن کی وجہ کیا ہے میاں بیوی کے درمیان مخاصمت کی وجہ کیا ہے میاں بیوی کے درمیان جھگڑی کی وجہ کیا ہے جھگڑی کی وجہ تلاش کریں جھگڑے کا سبب تلاش کریں اور اس کے بعد اس سبب کو سامنے لا کر کے غور و فکر کریں اختلاف دور 28:41 ہو سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان دونوں کے درمیان توفیق پیدا کر دے یوفق اللہ بینہما اللہ ان کے درمیان توفیق پیدا کر دے لیکن یہ چار میتھیڈز اپلائی کرنے کے بعد بھی اگر بناؤں کی کوئی صورت نظر نہ آئے دونوں میں سے ایک یا دونوں بگاڑ ہی پر آمدہ ہوں تو پھر دونوں کو جدہ کر دیا جائے یہ طریقہ بتایا گیا ہے طلاق کا 29:11 کہ جذبات میں آ کر کے فوراں طلاق مت دے دو اس لیے کہ جب نکاح پڑھایا جاتا ہے اور ایک اجنبی مرد ایک اجنبیہ عورت کا شوہر بن جاتا ہے ایک اجنبیہ عورت ایک اجنبی مرد کی بیوی بن جاتی ہے نکاح کے ذریعے تو یہ ایک بندھن ہوتا ہے جسے قرآن حکیم میں میسا کے غلیظ کہا ہے مضبوط بندھن اور مضبوط بندھن کو بس ایسے ہی توڑ دو تم 29:41 تم نے جو وہ بندن بادا ہے مضبوط بندن ہے وہ طلاق بول دیا اور بیوی نکاح سے نکل گئی ایسا نہیں ہوتا بلکہ اسٹپس اللہ تعالیٰ نے بتایا سمجھاؤ بسترے الگ کرو ہلکی مار مارو تادیبن دونوں طرف سے پنچ بٹھاؤ یہ چار صورتیں اختیار کرنے کے بعد بھی اگر معاملہ نہ جم سکے تو پانچویں مرحلے میں دونوں کو الگ کر دیا جائے 30:18 کتنا شاندار معاشرتی اصول بیان کیا گیا ہے اگر یہ اصول آدمی پیشے نظر رکھے تو خانگی زندگی کے اندر بگاڑنا ہے اس کے بعد کچھ حقوق اللہ بیان کیا جا رہے ہیں اور کچھ حقوق العباد اللہ کا سب سے بڑا حق کیا ہے بتایا گیا وَعَبُدُ اللَّهَ وَلَا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا اللہ کا سب سے بڑا حق یہ ہے کہ اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کیا جائے اور صرف اسی کی عبادت کی جائے یہ اس کا حق ہے 30:53 اس کے بعد کس کا حق ہے معاشر حقوق العباد میں ماباپ کے ساتھ حسن سلوک تمہارے وہ پڑوسی جو قریبی ہیں دیکھو پڑوسی کی کتنی قسمیں ہیں اگر آپ کا پڑوسی اجنبی ہے تو اس کا ایک حق آپ کے اوپر ہے حق جوار پڑوس میں رہتا ہے نا چاہے وہ مسلم ہے چاہے غیر مسلم ہے اور اگر وہ مسلمان ہے تو دو حق 31:23 ایک تو حق جوار اور ایک حق اسلام اور اگر وہ رشتہ دار ہے تو تین حق ایک تو حق جوار پڑوس ہونے کا حق دوسرے حق اسلام مسلمان ہونے کا حق تیسرے حق قرابت رشتہ داری کا حق تین تین حقوقات کے اوپر عائد ہوگئے تو اللہ کا حق کیا ہے حقوق اللہ میں سب سے بڑا حق اللہ کا کیا ہے کہ صرف اسی کی عبادت کی جائے اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کیا جائے اس کے بعد 31:52 حقوق العباد کے اندر ماں باپ کا حق سب سے زیادہ ہے پھر پڑوسیوں کا ہے والجار دل قربہ والجار الجنوب دور کا پڑوسی وہ تینوں پڑوسیوں کے حالات میں نے بتا دیا ہیں وہ صاحبِ بلجمب اور آپ کے بغل کا ساتھی قرآنِ حکیم نے وہ صاحبِ بلجمب کہہ کر کہ کتنی اوساط پیدا کر دی ہے بس میں آپ بیٹھے ہوئے ہیں کوئی عورت کھڑی ہوئی ہے آپ کھڑے ہو جائیں آپ بیٹھئے چاہے وہ غیر مسلم ہو چاہے مسلم ہو بیٹھو 32:32 آپ کے ساتھ میں بس میں یا گاری میں کوئی بیٹھا ہوا اسے کوئی تکلیف ہو گئی تو آپ کا فرض بنتا ہے کہ آپ اس کی مدد کریں اس کا تعاون کریں اگرچہ وہ آپ کے لئے اجنبی ہے آپ کی دکان میں آپ کے نوکر صاحبِ بلجمب ہیں آپ کے پہلو کے ساتھی جمب بنے پہلو وہ صاحبِ بلجمب جو آپ کے پہلو کے ساتھ رہتے ہیں اب وہاں آپ کرسی کو پر بیٹھے ہوئے ہیں دکان میں تو وہ کبھی ادھر آتا ہے کبھی ادھر آتا ہے آپ کے پہلو ہی میں تو رہتا ہے لہذا ملازم بھی نوک 33:04 وہ صاحب بلجمب کے دائرے میں آگئے وہ آپ کے حسن سلوک کے مستحق ہیں بس میں آپ کا ساتھی ریلوے میں آپ کا ساتھی سفر میں آپ کا ساتھی ہوائی جہاز میں آپ کا ساتھی اس کے حقوق آپ کے اوپر ہیں دکان میں جو آپ کے نوکر ہیں کھیت میں جو آپ کے کام کرنے والے ہیں آپ کی کمپنی میں جو ورکرز ہیں یہ سارے کے سارے وہ صاحب بلجمب کے دائرے میں آگئے اللہ تعالیٰ نے ایک لفظ بول کر کے کتنا وسیع مفہوم اس کے اندر پیرو دیا سمو دیا ہے 33:38 ان سب کے ساتھ آپ حسن سلوک کریں اس کا مطلب یہ ہوا کھیت میں کام کرنے والا جو آپ کا نوکر ہے اس کے ساتھ آپ حسن سلوک کریں آپ کی دکان میں کام کرنے والا جو نوکر ہے اس کے ساتھ بھی حسن سلوک کریں بھائیوں جیسا بس میں آپ کے ساتھ کوئی اجنبی ہو وہ آپ کے پہلو کا ساتھی ہو گیا اس کے ساتھ بھی آپ حسن سلوک کریں کیسی کیسی تعلیم دیتا ہے قرآنِ حیثم اللہ اور آخر میں کہا گیا وہ عورتیں کے جو تمہارے ہاتھوں کے تحت ہیں 34:08 تمہاری لونڈیاں ہیں تمہاری بیویاں اب لونڈیوں کو تصور تو نہیں ہے اب تمہارے ہاتھوں کے تحت کون ہے تمہاری بیویاں اور وہ صاحبِ بلجمب کے اندر تو بدرجِ اولا وہ آگئی اس لیے کہ سب سے قریب آپ کے پہلو میں سب سے زیادہ قریب تو بیوی ہے بتایا گیا کہ اس کے ساتھ بھی سب سے زیادہ حسن سلوک کیا جائے ماں باپ اور پڑوسی کے بعد اس کے بعد بتایا جا رہا ہے کہ تین چیزیں اللہ تعالیٰ کو بہت ناپسند ہے یہ کسی کے اندر نہیں ہونی چاہیے 34:47 وہ تین چیزیں کونسی ہیں کہا گیا ایک تو تکبر ایک تو تکبر یہ اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں فخر اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں اور دوسری چیز کیا ہے بخل بخیلی ایک تو فخر پسند نہیں ہے اور دوسرے بخیلی پسند نہیں ہے بخیلی جانتے ہو کسے بولتے ہیں اپنی حیثیت کے مطابق 35:23 اپنے بیوی بچوں کے اوپر خرچ نہ کرے بخیل ہے وہ کماتا ہے دس ہزار روپیہ بیوی کو پکڑا دیتا ہے دو ہزار میں مہینہ بر چلا لینا ہے اپنی حیثیت کے مطابق بال بچوں کے اوپر خرچ نہ کرے وہ بخیل ہے اور وہ آدمی بھی بخیل ہے کہ اللہ کے راستے میں کچھ دینے کے لیے اس کا ہاتھ نہ نکلے وہ بھی بخیل ہے اپنی حیثیت کے مطابق اپنے بال بچوں پر نہ خرچ کرے وہ بھی بخیل اور 36:00 اللہ کے راستے میں دینے کے لئے اس کا ہاتھ نہ پڑھے وہ بھی بخیل تو اللہ تعالیٰ ایک کو فخر نہ پسند ہے اور دوسرے بخیل ہی نہ پسند ہے اور تیسرے اللہ نے جو اپنا فضل دیا ہے اس کو چھپاتے ہیں وہ کیسا چل رہا ہے دکان کیسی چل رہی ہے رے بڑا برا حال ہے کشٹمرز تو دیکھتے نہیں دن بر حالانکہ خوب مال بنا رہا ہے وہ بہت پیسے کھینچ رہا ہے اور 36:37 اللہ کے اس فضل کو چھپا رہا ہے جو اللہ اسے دے رہا ہے اللہ خوب نماز رہا ہے خوشحال ہے لیکن کہتا ہے بہت بدحال ہوں خوب کمارا ہے لیکن کہتا ہے کہ بس روٹی چل رہی ہے روٹی چڈنی کھا رہے ہیں ارے روٹی چڈنی کیا کو کھا رہا ہے یہ پیسے بنا رہا ہے تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے جو تجھے فضل دیا ہے اس کا اظہار کر اللہ کا شکر ہے اچھا کمارا ہوں وَيَكْتُمُونَ مَا عَلَىٰ 37:04 اللہ تعالیٰ نے جو فضل سے دیا اس کو وہ چھپائے تو یہ تین چیزیں اللہ کو سخت نہ پسند ہے پہلی چیز فخر پسند نہیں دوسرے بخل پسند رہی ہے فخر نہ پسند ہے بخل یعنی بخیلی کنجوسی نہ پسند ہے اور تیسرے اللہ خوشحال رکھے تو خوشحالی کا اظہار نہ کرے 37:36 بلکہ بتائیں کہ بہت بدحال ہوں اس لیے کہ اس صورت میں بندہ اللہ کا ناشکرہ بن جاتا ہے اللہ کی ناشکری کرتا ہے اور اللہ کو اپنی ناشکری سخت ناپسند ہے تو یہ تین چیزیں اللہ کو بہت ناپسند ہیں اس کے بعد بتایا گیا کہ کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ آدمی سفر میں ہوتا ہے پانی نہیں ملتا اب بغیر عزو کے تو نماز ہوتی نہیں ہے اب کیا کرے کہتے تیمم بنالے 38:11 تیمم کا طریقہ کیا ہے اگر آپ کو پانی نہ ملے اور آپ کو نماز ادا کرنی ہے یا آپ بیمار ہیں اگر آپ پانی سے اضو کرتے تو بیماری کے بڑھ جانے کا اندیشہ ہے تب بھی آپ تیمم کر سکتے ہیں بیماری کے بڑھ جانے کا اندیشہ ہے نہائیں اگر آپ تو بیماری بڑھ جائے اضو بنائیں آپ تو بیماری بڑھ جائے اس صورت میں بھی آپ کو 38:54 تیممم کی اجازت ہے باہر آپ سفر میں ہیں پانی نہیں ملنا ہے تب بھی آپ کو تیممم کی اجازت ہے تیممم کس طرح کریں گے اس کا طریقہ بتایا گیا ہے فَتَيَمَّمُوا سَعِيدًا تَيِّبًا پہلے تو آپ نیت کریں اس لئے کہ حدیث میں اِنَّمَا لَا مَالُوا بِن نیت گنو پہلے نیت کرنا ہے دوسرے بسم اللہ پڑھو پوری بسم اللہ نہیں بسم اللہ خالی بس بسم اللہ الرحمن الرحیم نہیں بسم اللہ نیت 39:23 نیت زبان سے نہیں دل سے اس لیے کہ نیت دل کا عمل ہے نیت کر لیا آپ نے تیم مم کی اس کے بعد بسم اللہ پڑھئیے دو ہو گیا سامنے پاک مٹی ہو سیدن تیبن پاک مٹی کے اوپر ہاتھ ماریے ہی ہیں اسے آپ نے ہاتھ مارا اور اس کے بعد چوتھے نمبر پہ مٹی کو اڑا دیجئے پاچھے نمبر پہ آپ اسے چہرے پر پھر لیجئے چھتے نمبر پہ 39:58 بائیں ہاتھ کی ہتھیلی کو دائیں ہاتھ کی پشت کے اوپر ہتھیلی کے پھیرا لیجئے اور اس کے بعد دائیں ہاتھ کی ہتھیلی کو بائیں ہاتھ کی پشت ہتھیلی کی پشت پر پھیرا لیجئے یہ آپ کا تیموں ہو گیا نیت بسم اللہ مٹی کو اوپر ہاتھ مارا آپ نے اور اس کے بعد مٹی جو ہاتھ میں لگی ہے پھونکنا سنت ہے اور اس کے بعد آپ چہرے پر پھیر لیجئے ہو گیا تیموں 40:30 یہاں تک لانے کی ضرورت نہیں ہے اور نہ ناک میں کچھ ڈالنے کی ضرورت ہے وہ ناک میں پتہ نہیں کیا کہ ڈالتے رہتے تو تو وضوح تھوڑی ہو ناک میں ایسے سے ڈالتے رہتے یہ ہے تیمم کا طریقہ تیمم کا طریقہ سمجھ میں آگیا کہ پھر سے بتاؤں پہلے نیت پھر بسم اللہ دو سامنے پاک مٹی ہے ہاتھ مارنا تین چوتھے نمبر پہ مٹی اڑانا پاچھے نمبر پہ چہرے پر ہاتھ پھیرنا اور اس کے بعد 41:03 اس طریقے سے آپ کا تیمم ہو گیا اب آپ نماز ادا کر سکتے ہیں یہ تیمم کا طریقہ اس کے بعد اللہ تبارک و تعالی نے فرمایا کہ یہودیوں کے اندر ایک بیماری آگئی تھی اور یہ بیماری آج مسلمانوں میں بہت عام ہے اللہ اوبر کیا علم ترئیل اللہین اوتو نصیبا من القتاب یؤمنون بالجبت یہ یہودی جنہیں کتاب دی گئی تھی یہ جبت کے اوپر ایمان لاتے ہیں 41:49 جبت کی مختلف تفسیریں کی گئی ہیں خلاصہ اس کا یہ ہے کہ جادو گری کرنا یہ بھی جبت ہے ٹونے ٹوٹکے کرنا یہ بھی جبت کے دائرے میں ہے جوتش یہ بھی جبت کے دائرے میں آگیا فال نکالنا یہ بھی جبت کے دائرے میں آگیا کسی بابا کے پاس جا کر کے مستقبل کے احوال معلوم کر لینا یہ بھی 42:20 جبت کے دائرے میں آتا ہے تعویز گندے یہ ساری کی ساری چیزیں جبت کے دائرے میں آگئی ہیں اور جانتے ہیں جب کوئی قوم اخلاقی میدان میں دیوالیہ ہو جاتی ہے تو یہ سب کام کرتی ہے کتنی عورتیں اپنی عزت گمہ بیٹھنی ہیں باباؤں کے پاس جا کر کے کتنے لوگ ہیں جو پھٹ پات پہ آگئے ہیں باباؤں کے رقموں کے مطالبہ کرنے کی وجہ سے گھر برباد ہو گئے ہیں 42:56 بتایا گیا کہ یہ یہودیوں کا طریقہ ہے اس پر ایمان والوں کو ایمان نہیں لانا چاہیے ایمان لانے والوں کو اس کے قریب بھی نہیں جانا چاہیے یہ یہودیوں کا طریقہ ہے جو جبت کے اوپر ایمان لاتے ہیں اور جبت کے دائرے میں یہ ساری چیزیں آگئیں اس کے بعد قصر کا مسئلہ بیان کیا جا رہا ہے اگر آپ مقیم ہیں اپنی بستی میں ہیں اپنے شہر میں ہیں تو آپ پوری نماز پڑھیں گے صبح فجر کی دورہ کا 43:39 اس کے تحت دو سنت ہے زہر کی چار رکعت اس کی اصر کی چار رکعت مغرب کی تین ہے اور عشاء کی چار ہے ساری جو فرض نمازیں ہیں آپ پوری پوری پڑھیں گے لیکن اگر آپ سفر میں جائیں تو جو چار رکعت والی نمازیں ہیں انہیں دو دو کر کے پڑھئیے عشاء کی نماز دو رکعت اصر کی نماز دو رکعت زہر کی نماز دو رکعت جو چار چار ہیں انہیں دو دو پڑھئیے سفر میں 44:10 نماز جو چار رکعت ہوتی ہے وہ ہاف ہو جاتی ہے بقیہ تین جو ہیں وہ تین ہی پڑھنا ہے آپ کو دو ہیں جو وہ دو ہی پڑھنا ہے سفر کسے کہتے ہیں وہ سمجھ لیں آپ آپ کی بستی کے جو حد ہے بستی کی حد سے اگر آپ بارہ کلومیٹر جا رہے ہیں تو بستی کی حد جہاں ختم ہوتی ہے وہاں سے آپ کا سفر شروع ہوتا ہے جیسے آپ اپنی بستی کی حد سے نکلے یہ آپ کی بستی کی حد ہے یہاں آپ پہنچ گئے 44:46 اور یہاں سے آپ آگے بڑھے عصر کی نماز کا وقت ہو گیا تو آپ دو رکعت پڑھیں گے شرط یہ ہے کہ آپ کا یہ سفر بارہ کلومیٹر تک ہو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک حدیث مسلم شریف کے اندر موجود ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر میں جاتے 45:19 اور آپ تین میل کا سفر کرتے یا تین فرسخ کا سفر کرتے صحبت الشاکین اس میں جو راویہ شعبہ انہیں شک ہے کہ آپ تین میل جاتے تھے تو سفر کرتے تھے کہ تین فرسخ جاتے تھے تو سفر کرتے تھے اب ان میں متعین کیا ہے تین فرسخ یا تین میل متعین ہے تین فرسخ کیوں اس لیے کہ عوالی مدینہ مدینہ کا جو اوپر کا حصہ ہے 45:51 اس وقت جسے آوالی مدینہ کہا جاتا تھا وہاں سے لوگ نماز پڑھنے کے لیے مجید نبی میں آتے تھے اور چار میل رہتا تھا آوالی مدینہ لیکن کبھی انہوں نے قصر نہیں کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ تین میل کا جو معاملہ ہے وہ صحیح نہیں ہے تین فرصخ متعین ہو گیا یعنی بارہ کلومیٹر 46:10 بارہ کلومیٹر اگر آپ سفر میں ہیں جا رہے ہیں تو بستی کی حد سے جیسے ہی آپ آگے بڑھیں گے آپ قصر کرنا شروع کریں اور جتنے دن آپ سفر میں رہیں آپ قصر کر سکتے ہیں بعض لوگ کہتے ہیں کہ اگر کہیں چار دن ٹھہرنے کا ارادہ ہو تو پوری نماز پڑھئیے چار دن کے بعد بعض روایتوں کے اندر آتا ہے اگر آپ کو کہیں انیس دن ٹھہرنا ہے تو انیس دن آپ 46:32 پوری نماز قصر نماز پڑھائیں اس کے بعد پوری نماز پڑھائیں لیکن میں جہاں تک سمجھتا ہوں صحیح یہ ہے کہ جب تک آپ سفر میں ہیں اور اپنے گھر آپ نہیں لوٹے تب تک آپ مسافر ہیں آپ آدھی نماز چار والی پڑھ سکتے ہیں اجازت ہے حدیث میں اس طرح بھی آیا ہے کہ آپ واپس لوٹے اور ابھی بستی کی حد کے اندر نہیں آئے بستی کی حد کے باہر ہیں اور آپ کا گھر آپ کو دیکھ رہا ہے وہاں سے اور عصر کی نماز کا وقت ہو گیا تب بھی آپ 47:06 قصر ہی کریں گے اس لیے کہ آپ بستی کے حد میں نہیں آئے نا بستی کے حد سے باہر رہے ہیں یعنی جب تک آپ بستی کے حد میں نہ آ جائیں اگرچہ آپ کو وہاں سے آپ کا گھر دیکھتا ہو آپ قصر ہی کریں گے یہ رہا قصر کا مسئلہ اس کے بعد ایک بہت اہم بات بتائی جا رہی ہے کہ اللہ تعالیٰ سارے گناہ بخش دے گا اگر چاہے گا تو صرف ایک گناہ ایسا ہے جس کو وہ نہیں بخشے گا اچھا ایک سوال کرتا ہوں میں آپ سے 47:52 سب سے بڑا نیک عمل کون سب سے بڑا نیک عمل کون اللہ تعالیٰ کی نگاہ میں توحید توحید اللہ تعالیٰ کو توحید بہت محبوب ہے اس کے مقابلے میں شرک ہے اسے شرک کرنے والے کے بارے میں فرمایا گیا کہ اس کو تو میں کسی قیمت پر نہیں بخشوں گا شرک کے اوپر کوئی کمپرومائس نہیں ہے اللہ ایسے لوگوں سے کلام ہی نہیں کرے گا 48:33 اور جس سے اللہ کلام نہ کرے قیامت کے دن سوال ہی نہیں ہے اسے جنت میں جانے کا جانے میں جائے گا اللہ نے فرمایا بے شک اللہ مشرق کو نہیں بخشے گا اس کے علاوہ جس بھی گنے گار کو چاہے بخش دے شرقی کی چار قسمیں ہیں شرق فی العلم شرق فی التصرف اور شرق فی العبادہ اور ایک شرق فی العادہ یہ چار قسم کی شرق ہیں 49:04 شرک فی التصرف کا مطلب کیا ہے کہ اللہ کے علاوہ اور کوئی ہے جو بگڑی بنا سکتا ہے جیسے بعض مسلمانوں کا یہ عقیدہ ہے کہ باباؤں کے پاس بھی یہ جو قبروں میں ہیں ان کے پاس بھی پاور ہے یا فلاں ولی کو فلاں پیر کو یہ پاور ہے کہ وہ بنا سکے بگاڑ سکے نفع دے سکے نقصان پہنچا سکے اگر اس طریقے کا عقیدہ ہے تو وہ شرک فی التصرف میں مبتلا ہے اور ایک شرک فی العلم شرک فی العلم کا مطلب کیا ہے جیسے اللہ تعالیٰ کو غیب کا علم ہے 49:34 ایسے بابا کو بھی غیب کا علم ہے وہ بھی بتا دیتے ہیں کیا کھا کر آیا ہے تیرے گھر میں کیا ہے تیرے مکان میں کہاں خزانہ گڑا ہوا ہے وغیرہ وغیرہ یہ شرک فی العلم ہے یعنی یہ عقیدہ رکھنا کہ اللہ کے علاوہ کوئی اور بھی غیب کا علم رکھتا ہے تو یہ شرک فی العلم ہے کوئی بنا سکتا ہے بگار سکتا ہے نفع یا نقصان پہنچا سکتا ہے وہ تو شرک فی تصرف ہے اور اللہ کے علاوہ کوئی غیب کا علم جانتا ہے وہ شرک فی 50:04 علم کا مرتقب ہے اور ایک شرک فی العبادت جتنی بھی مراسم عبودیت اللہ کے لئے خاص ہیں اللہ کے لئے یا اللہ کے گھر کے لئے خاص ہیں وہ اللہ کے گھر کے علاوہ یا اللہ کے علاوہ کسی کے لئے کرے تو وہ شرک فی العبادت ہے مثلا سجدہ اللہ کے لئے خاص کسی اور کے لئے اگر کرتا ہے تو شرک کرتا ہے رکوع اللہ کے لئے کسی اور کے لئے کرتا ہے تو شرک کرتا ہے قیام اللہ کے لئے خاص کسی اور کے لئے کرتا ہے تو شرک کرتا ہے 50:35 اللہ کے گھر کا صرف تواف ہونا چاہیے اگر کسی قبر کا تواف کرتا تو شرک کرتا ہے اس لئے کہ یہ تواف اللہ تعالیٰ کے گھر کے لئے خاص ہے ایسے ہی ایک ہی پتھر ہے جس کو ہم چوم سکتے ہیں محبت سے ایک ہی پتھر ہے جس کو پیار سے ہم ہاتھ لگا سکتے ہیں وہ پتھر کونسا ہے حجر اسود ہے اور کسی پتھر کو آدمی چومنے لگے تو حرام ہے وہ شرک ہے اسی طریقے سے ایک گھر ہے 51:10 جس کو غسل دیا جاتا ہے محبت سے کونسا گھر ہے وہ کعبہ اب اگر کوئی کہے کہ قبر کو دھل کر کے اس کا جو غسالہ ہے پانی ہے وہ بھی تبرک کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے شرک کا مرتقیب ہے وہ اس لیے کہ نہلانا کسی گھر کو اللہ کے گھر کے علاوہ جائز نہیں ہے تواف اللہ کے گھر کے علاوہ کسی اور جگہ کا جائز نہیں ہے بوسہ دینا حجرِ اسود کے علاوہ کسی پتھر کو 51:44 جائز نہیں ہے محبت سے کسی اور پتھر کو چھونا حج رسوت کے علاوہ جائز نہیں ہے آپ ایک سوال یہاں کر سکتے ہیں کہ آخر وہ پتھر کائے کو آ رکھا ہوا ہے کہ لوگ اعتراض کریں کہ مسلمان بھی پتھر پوچھتا ہے کائے کو رکھا ہوا ہے وہ سوال کر سکتے ہیں آپ نا اس کا جواب بڑا پیارا دے رہا ہوں تو لے کر کے جاؤ دیکھو ہر زمانے میں اہد و پیمان کے کچھ طریقے ہوا کرتے تھے اہد ابراہیم میں اہد و پیمان کا طریقہ یہ تھا 52:23 کہ میدان میں ایک پتھر رکھ دیا جاتا تھا اہدِ ابراہیمی میں اہد و پیمان کا طریقہ کیا تھا میدان میں ایک پتھر رکھ دیا جاتا تھا لوگ آ کر کے اس پتھر کو چھوٹے تھے اور الگ ہٹ جاتے تھے مطلب کیا ہوتا تھا یعنی جو بات زیرِ غور ہے جن جن لوگوں نے پتھر کو چھوا ہے سب لوگ اس بات سے متفق ہیں یہ اہدِ ابراہیمی میں اہد و پیمان کا حصول تھا اب حضرتِ ابراہیم علیہ السلام نے وہ کالا پتھر 53:02 بعض لوگ کہتے جنت سے آئے وہ پتھر اٹھا کر کے وہاں رکھ دیا ہے اس کا ایک مقصد تو یہ ہے کہ بھئی آپ کو سات چکر لگانا ہے کوئی پوائنٹ ہونا چاہیے نا جہاں سے آپ چکر شروع کریں اور جہاں چکر ختم ہو تو ایک تو وہ بتاتا ہے کہ پوائنٹ یہ ہے یہی سے آپ حجرِ اسود کو بوسہ دے کر کے یا چھو کر کے چکر شروع کریں تین چکر ذرا آ کر کر جس کو رمل بولتے ہیں اور بقیہ کے 53:31 سات چکر میڈیم یہی سے شروع کریں یہی پر آئے ایک چکر ہو گیا پھر یہاں سے چلے یہاں آئے دوسرا چکر ہو گیا یہاں سے چلے پھر یہی آگئے تیسرا چکر ایسے ہی ایک تو یہ پوائنٹ ہے کہ یہی سے چکر شروع ہوتا ہے یہی آ جاؤ تو ایک چکر پورا ہو گیا ایک مقصد تو اس کا یہ ہے وہاں رکھنے کا اس وجہ سے وہاں رکھا ہوا 53:57 اور دوسرا مقصد اہد ابراہیمی میں وہ جو طریقہ تھا اہد و پیمان کا اس کو بھی قائم رکھا گیا اس لیے کہ اس گھر کو بنانے والا کون اللہ کا خلیل حضرت ابراہیم علیہ السلام کہ انہوں نے وہ پتھر رکھ دیا ہے 54:12 اہد و پیمان کے لیے کہ جیسے کوئی اہد و پیمان کیا جانا ہوتا تھا تو پتھر میدان میں رکھ دیا جاتا تھا جو اس پر ہاتھ رکھتا تھا وہ اس بات سے متفق ہوتا تھا حضرت ابراہیم نے وہ پتھر وہاں رکھ دیا کہ دنیا کے جن جن لوگوں کو توحید سے محبت ہو وہ آ کر کے ذرا اس پتھر کے اوپر اپنے ہاتھ رکھتے جائے تاکہ گواہی بن جائے اہد و پیمان کا جو اصول میں نے بنایا تھا اہد و پیمان کا جو طریقہ تھا وہ یہاں ظاہر ہو جائے 54:39 کہ جو آدمی اس پتھر کے اوپر ہاتھ لگائے گا وہ یہ بتا رہا ہے ظاہر کر رہا ہے کہ میں موحد ہوں اور جان دے دوں گا مگر توہی کو نہیں چھوڑوں گا یہ تُس سے عہد کر رہا ہوں اس وجہ سے وہ پتھر رکھا ہوا ہے تو یہ جو دو بنیادی وجہیں ہیں یہ تو ہمارے سامنے ہی ہے اس وجہ سے وہ پتھر رکھا ہوا اس کا رکھا جانا وہاں ضروری ہے چلو ٹھیک ہے رکھا ہوا ہے چھو رہے ہو وہ بھی سمجھ میں آرہا ہے کہ اہد و پیمان کر رہا ہو چوم کیوں رہے ہو بھائ 55:17 یہ بھی تو سمجھ میں آنا چاہیے چھو رہے ہو اہد و پیمان کر رہے ہو ٹھیک ہے وہ طریقہ تھا کہ چھو لیا آپ نے تو اہد و پیمان کر لیا آپ نے تو چھونا تو سمجھ میں آتا ہے یا چومنا سمجھ میں آتا ہے ٹیچنگ تو سمجھ میں آرہے کسنگ سمجھ میں نہیں آرہی ٹیچنگ تو سمجھ میں آرہی کہ آپ نے چھو لیا تو اہد و پیمان کر لیا یہ بوسا کیوں دے رہے ہو اس وجہ سے بوسا دے رہے ہیں ہم اس لیے کہ اسے اللہ کے خلیل نے اپنے ہاتھوں سے چھوا ہے اور جہا 55:47 بوسہ دینا ضروری ہے وہاں محبت میں کہ ایک اللہ کے موحید نے جس نے اپنی پوری زندگی اللہ کے لئے وقف کر دی تھی اپنے بیٹے تک کو زباہ کرنے کے لئے تیار ہو گیا تھا اس نے اس پتھر کو ہاتھ لگا ہے چومو ذرا اس پتھر کو اس لیے کہ اللہ کے خلیل کا ہاتھ اس سے لگا ہے اس وجہ سے چوما جاتا ہے ورنہ چومنا بھی ضروری نہیں ہے اگر موقع ملے تو چوم لو اور نہیں تو صرف ہاتھ اڑا دو اہد و پیمان ہو گیا اللہ کے خلیل کا ہاتھ لگا ہے اس وجہ سے چوما ج 56:20 اور ہم اسے پرارتنا تھوڑی کرتے ہیں بودھ پرست کیا کرتے ہیں اپنے بودھوں سے پرارتنا کرتے ہیں ان کا نام لے کر کے ہم لوگ تھوڑی بولتے ہیں اے کعبہ ہماری مدد کرے ایسا بولتے ہیں کیا اے حجر اسود میری مدد کرے ایسا بولتے ہیں کیا اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہم اسے پرارتنا نہیں کرتے شاعر میں سے ایک شعیرہ ہے اس کی تعظیم ہم کرتے ہیں اس سے محبت کرتے ہیں تو ایک ہوا شرک فی التصرف اللہ کے علاوہ کوئی اور بنا بگاڑ سکتا ہے اللہ کے علاوہ کس 57:01 عبادت کے جتنے مراسم اللہ کے لئے خاص ہیں کسی اور کے لئے اور یہ تو وہ شرک فی العبادت ایک ہے شرک فی العادت عادت کے طور پر شرک وہ کیا ہے بچے کا نام حسین بخش رکھ دینا حسین بخش یعنی حسین نے بخشا ہے پیر بخش پیر نے بخش دیا ہے یہ ایسے نام رکھنا یہ شرک فی العادت ہے دائنے ہاتھ کی ہتھیلی کھجلا رہی ہے کچھ نوٹ آنے والا ہے ہتھیلی کھجلا رہی ہے نوٹ جانے والا ہے کوا 57:37 چھت کی مڈیر کے اوپر بول رہا ہے کہوے ماما بول رہے ہیں کوئی مہمان آنے والا ہے کہوے پہ کیا معلوم کون آنے والا ہے فلان نچھتر سے پانی برستا ہے یہ شرک فی العادہ ہے تو یہ چاروں قسم کے شرک جو میں نے بتایا ہے ان میں سے کسی ایک شرک کے اندر اگر آدمی ملوہ سے تو وہ مشرک ہے اللہ تعالیٰ اسے نہیں بخشے گا ان اللہ لا يغفر ون يشرک به ويغفر ما دون ذالک لمن يشاء ومن يشرک باللہ فقفل ضلالا بعیدہ 58:14 اس کے بعد ایک بات بڑی عجیب کہہ جا رہی ہے کہ گناہ کے بھی درجات ہوتے ہیں ایک آدمی گناہ کرتا ہے اور اسے چھپا لیتا ہے دیکھو یہ گنہگار کی ایک قسم ہے کیا گناہ کیا اس نے اور چھپا لیا یہ گنہگار کی ایک قسم ہو گئی اور ایک آدمی گناہ کرتا اس کا اعتراف کر لیتا کہ میں نے وہ گناہ کیا ہے یہ گنہگار کی دوسری قسم ہے اور ایک خطرناک قسم کا بڑا بدماش گنہگار ہوتا ہے 58:43 وہ کیا کرتا ہے گناہ خود کرتا ہے اور دیکھتا ہے کہ میرے اوپر مسئیبت آنے والی ہے تو الزام دوسرے کو پر لگا دیتا ہے تو اس کا گناہ مرکب گناہ ہے یہ اللہ تعالیٰ کو بہت مبغوض ہے گناہوں کے درجات ہیں گناہ کرے آدمی چھپا لے ایک قسم کا گنہگار یہ ہے گناہ کرے اعتراف کر لے میں نے کیا ہے یہ دوسرے قسم کا گنہگار ہے تیسرے قسم کا گنہگار چونکہ مرکب گناہ کا مرتبت اللہ کو بہت ہی مبغوض ہے ایسا گنہگار 59:14 کہ گناہ خود کرے اور دوسرے کو اوپر ڈال دے اس کے اندر دو گناہ ہو گئے ایک تو وہ گناہ جو اس نے کیا ہے اور دوسرے الزام لگانے کا گناہ ہو گیا دو گناہ ہو گئے اس کے بعد یہ بتایا جا رہا ہے کہ دنیا میں بد پرستی مختلف شکلوں میں کیسے وجود میں آئی یہ دیوی یہ دیوتا یہ مختلف شکلیں کیسے ہوئیں اللہ تعالیٰ نے فرما 59:51 یہ اللہ کے علاوہ جن کی عبادت کر رہے ہیں اسٹیچوز بنا کر کے یہ شیطان کی عبادت کر رہے ہیں ایسا ہوا ہوگا کہ شیطان مختلف پوز میں مختلف پوز میں شیطان کیسا ہوتا ہے بہت بد صورت ہوتا ہے یاد ہے اسٹیچوز دیکھو کیسے کیسے رہتے ہیں تو مختلف شکلوں میں یہ کمزور ایمان والوں کے سامنے کمزور عقیدے والوں کے سامنے آیا اور کچھ اپنی کرشما 60:23 کاریاں دکھائیں ہوں گی ما فوکل ادراک باتیں لوگوں کے سامنے پیش کی ہوں گی لوگوں نے کہا یہ تو بہت پہنچا ہوا ہے اب جو تصویر اس نے پیش کی تھی لوگوں نے کہا کہ وہ تو بہت پہنچا ہوا تھا اب اس کی تصویر انہوں نے بنا لی اس کا اسٹیجو بنا لی لگے پوجھنے اب دوسری جگہ پہنچا دوسرے پوز میں اور کچھ ما فوکل ادراک باتیں ان کے سامنے پیش کی یہ تو بہت پہنچا ہوا ہے اس شکل کا ہے 60:55 اس کی اس طرح مورتی بنالی گئی اور پوجہ شروع ہوئی اس طرح مختلف جگہوں پر لے ڈھالے عقیدے رکھنے والے لوگوں کے سامنے الگ الگ شکلوں میں پہنچا اور کرتب دکھائے لوگوں نے اسے پہنچا ہوا سمجھا اس کی مورتی بنائی اس کا اسٹیچو بنائی اور دھڑا دھڑ پوجہ ہونے لگی در حقیقت یہ شیطان کی پوجہ ہے اللہ کے علاوہ یہ جو پوجہ ہو رہی ہے جن کے ساتھ شیطان مردود کی پوجہ ہو رہی ہے بات بات جگہ عورتوں کی پوجہ ہوتی ہے 61:28 جیسے عرب میں عزہ دیوی کی پوجہ ہوتی تو عزہ ایک عورت کا بتھا عرب میں عزہ کی پوجہ ہوتی اللہ نے فرمایا یہ تو عورت ہے اچھا یہ بتاؤ کہ کامل الاقل کون بولے مرد ناقص الاقل کون بولے عورت کامل الاقل ناقص الاقل کی سامنے جھکتا ہے یہ تو بڑی عجیب بات ہے بڑا چھوڑے کی سامنے جھک رہا ہے مرد اور عورت کی سامنے مرد کی اقل کامل وہ کامل الاقل 61:59 عورت کی عقل ناقص ناقص الاقل کامل الاقل ناقص الاقل کے سامنے جھک رہا ہے یہ تو اس کی مردانیت اس کی مردانیت کی توہین ہے اس کے بعد کہا کہ شیطان کا ایک فریب بڑا خطرناک ہے اس فریب میں اس پھندے میں جو آ گیا اس کی دنیا برباد ہو جاتی ہے اور آخرت بھی برباد ہو جاتی ہے اتفاق سے اگر دنیا بن گئی لیکن آخرت تو برباد ہو جاتی ہے کیا وَلَا اُذِلَّنَّهُمْ وَلَا اُمَنِّيَنَّهُمْ 62:33 میں انہیں گمراہ کر دوں گا ضرور بھی ضرور شیطان بولتا ہے میں انہیں ضرور بھی ضرور گمراہ کر دوں گا اچھا گمراہ کرنے کا آغاز میں کیسے کروں گا انہیں آرزووں میں مبتلا کر دوں گا ابھی بڑی عمر پڑی ہے ابھی گناہ کر لو بعد میں توبہ کر لیں گے ابھی شباب ہے کر لو خطائیں جی بھر کے کیا بولتا ہے ابھی 62:59 شباب ہیں کر لو خطائیں جی بھر کے پھر اس مقام پہ عمر رماں ملے نہ ملے توبہ کر لیں گے بعد میں بھوڑے ہوں گے تو ابھی تو جوان ہے تمناوں میں اُلجھا دیتا ہے کسی شاعر نے کہا ہے تمناوں میں اُلجھایا گیا ہوں کیا اُلجھایا گیا ہوں کھلونے دے کے پہلایا گیا ہوں گناہ کرتا چلا جا بعد میں توبہ بعد میں توبہ کر لینا توبہ کی نوبت ہی نہیں آئی تو توبہ کی توفیق ہی نہیں ہوئی تو 63:36 تو شیطان تمناوں میں علشہ دیتا ہے ان کو عرضوں میں مبتلا کر دوں گا تمناوں میں علشہ کر دوں گا یہ سب سے خطرناک حربہ ہے شیطان کا تمناوں میں علشہ دینا آدمی توبہ کی توفیق سے محروم ہو جاتا ہے اس کے بعد ایک بڑی عجیب بات فرمائی جا رہی ہے آج کل عورتوں کے ساتھ سچ مجھ بہت ظلم ہو رہا ہے ہمارے اندر بھی مسلمانوں کے اندر بھی ہے غیروں کے اندر بھی ہے جہز کی خاطر لڑکیوں کو جلا دیا جاتا ہے اس کے لیے ہماری حکومت 64:16 بڑے اچھے اچھے تدابیر کر رہی ہے لیکن وہ معاملہ رکنے کو نہیں آرہا ہے اللہ تعالیٰ نے یہاں بڑی پیاری بات کہی ہے یہ جو لڑکیوں کو جلا دیا جاتا ہے شوہر بیوی کو جلا دیتا ہے مقصد کیا ہوتا ہے مقصد یہ ہوتا ہے کہ پھر شادی اور پھر جہز آئے جلا دیا جاتا ہے یعنی پیسے کی خاطر ایک بے بس اور کمزور لڑکی کو 64:52 نظر آتش کر دیا جاتا ہے جلا دیا جاتا ہے جہز کی خاطر قرآن نے کہا کہ ایسے لوگ جو مال کی خاطر اپنی بیویوں کو جلا دیتے ہیں اپنی بیویوں کے اوپر ظلم کرتے ہیں تاکہ ظلم کی وجہ سے وہ الہدگی اختیار کرنے پر راضی ہو جائے میں دوسری شادی کروں تاکہ دوسری جگہ سے پیسہ آئے 65:19 تو ایسے لوگ یاد رکھیں کہ ان کا خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا وہ پیسہ حاصل کرنے کی خاطر عورت پر ظلم کر رہے در حقیقت یہ ظلم رنگ لائے گا اور وہ ہمیشہ محتاج رہیں گے دیکھو جو جلا دیے جاتے ہیں ماں بھی گریفتار ہوتی ہے دیٹیاں بھی گریفتار ہوتی ہے یا حضرت بھی گریفتار ہوتے ہیں اور نہ جانے ایک لاکھ ملنے کی امید ہوتی ہے دسیوں لاکھ روپے لگ جاتے ہیں بندے کے 65:47 ہاں کوئی اگر مناسب وجہ ہے تفریق کی ٹھیک ہے جدا ہو جاؤ اگر مناسب وجہ سے جدا ہوئے ہو تو اللہ تعالیٰ تمہارے مال میں کشادگی پیدا کر دے گا تمہیں غنی کر دے گا لیکن اگر ظلم کر کے آپ نے الہدگی اختیار کی ہے تو تمہارا خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا تم چین سے کبھی نہیں جی سکو گے اچھا یہ بتاؤ 66:21 پیسہ اصل ہے پیسے سے سکون ملتا ہے پیسے سے سکون نہیں ملتا کروڑوں رکھا ہوا ہو لیکن کسی بیماری میں آدمی مبتلا ہو جائے کروڑوں رکھ کر کے فائدہ کیا ہے اصل چیز دل کا سکون ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اصل مالداری دل کی مالداری ہے تو دل کا مالدار ہونا ضروری ہے اس کے بعد ایک بڑی پیاری بات کہہ جا رہی ہے 67:03 کیا یہ لوگ ان کے پاس عزت چاہ رہے ہیں یہ لمحہ فکریہ ہے ترکی کے لیے یہ لمحہ فکریہ ہے شام کے لیے یہ لمحہ فکریہ ہے عرب کے بعض ممالک کے لیے یہ لمحہ فکریہ ہے اور بہت سارے ممالک مصر وغیرہ کے لیے کہ یہ امریکہ کی چاپلوسی کر رہے ہیں تاکہ امریکہ کی چاپلوسی کر کے عزت حاصل کریں اللہ فرمارا عزت یہ دیں گے عزت تو اللہ کے پاس ہے 67:36 جو ظالموں کے ساتھ حلیفانہ تعلق قائم کرتے ہیں تاکہ عزت حاصل کریں عزت اللہ کے پاس ہے عزت یہ نہیں دے سکتے یہ صرف پرابلم کر سکتے ہیں عزت نہیں دے سکتے اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا ایک قول ہے جسے امام جسس نے نقل کیا ہے کہ من اتز بالعابد ازل لہ اللہ 68:08 جو کسی بندے سے عزت حاصل کرنے کی کوشش کرے گا اللہ اسے ظلیل کر دے گا بندے کے پاس عزت کیا ہے عزت تو اللہ کے پاس ہے اللہ نے فرمایا قُلِ اللَّهُمَّ مَا لِكَ الْمُلْكِ تُوْتِ الْمُلْكَ مَنْتَشَا وَتَنْزُعُ الْمُلْكَ مِنْ مَنْتَشَا وَتُعِزُ مَنْتَشَا وَتُزِلُ مَنْتَشَا اللہ تبارک و تعالی جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ظلت دے تو عزت اللہ کے 68:40 ایسی محفل کہیں تمہیں نظر آئے تو اس محفل میں کبھی نہیں جانا اور اگر پہنچ گئے ہو تو چلے آنا کونسی محفل جہاں اللہ اور اس کے رسول کے قانون کا مزاق اڑایا جا رہا ہو یوستہ زوبیہ یوکفر یوستہ زوبیہ یا تو انکار کیا جا رہا ہو یا مزاق اڑایا جا رہا ہو بہت ساری تقریبیں ہوتی ہیں بہت ساری محفلیں سجائی جاتی ہیں بہت سارے فنکشنز ہوتے ہیں وہاں پہنچو 69:15 تو اریانیت فہاشی مذہب بیزاری اللہ تعالیٰ کے قوانین سے کھیل بار ایسی محفلوں میں مت جاؤ اور اگر پہنچ گئے ہو تو واپس چلے آؤ جہاں اللہ کے قوانین کا مزاق اڑایا جائے اللہ کے قوانین کا انکار کیا جائے اور یہی سے ایک نکتہ اور نکلا بہت سارے لوگ بعض شعرہ کو بہت پسند کرتے ہیں جیسے ہم نے دیکھا 70:01 کہ غالب کو لوگ بہت پسند کرتے ہیں غالب کی شاعری کو در حقیقت جو لوگ غالب کی شاعری سے شغف رکھتے ہیں یا تو ان کا ایمان کمزور ہے یا پھر ان کا ایمان ناپید ہونے والا ہے اس لیے کہ اس نے اپنی شاعری کے اندر جنت و دوزک کا مزاک اڑایا ہے فرشتوں کا مزاک اڑایا ہے بہت ساری چیزوں کا اس نے مزاک اڑایا ہے جنت و دوزک کا مزاک اڑاتے ہوئے کہتا ہے کیوں نہ 70:37 جنت سے جہنم کو ملالے یا رب کیا بولتا ہے کیوں نہ جنت سے جہنم کو ملالے یا رب سیر کے واسطے تھوڑی سی فضا اور سعی کیوں نہ جنت سے جہنم کو ملالے یا رب سیر کے واسطے تھوڑی سی فضا اور سعی یعنی وہاں تو بھی سیر کرلیں گے جہنم کی بھی دیکھو جہنم کا کیسا مزا کھڑا ہے اس نے جنت کا مزا کھڑا ہے فرشتوں کا مزا کھڑاتے ہوئے کہتا ہے کہ پکڑے جاتے ہیں فرشتوں کے لکھے پر ناحق پکڑے جاتے ہیں 71:09 فرشتوں کے لکھے پر ناحق آدمی کوئی ہمارا دم تحریر بھی تھا یہ فرشتے جو بیٹھے ہوئے ہمارے نام آمال لکھ رہے ایسی اپنی مرضی تھے انہوں نے لکھ لی ہے ہمارا آدمی کوئی گواہ تھا کیا لکھتے وقت دیکھو فرشتوں کا مطا قڑا ہے قیامت کا مطا قڑاتے ہوئے کہتا ہے جاتے ہوئے کہتے ہو قیامت کو ملیں گے کیا خوب قیامت کا ہے گوئے کوئی دن اور اس کا مطلب یہ ہوا کہ قیامت کے آنے سے پہلے اس کے بھتیجے کے مر 71:40 بعض لوگ غالب کے اشعار کو حفظ کرنا فخر سمجھتے ہیں در حقیقت ایسے لوگ بڑے بے نصیب ہیں اور محرومی قسمت والے ہیں کہ بجائے آیاتِ قرآنیہ حفظ کرنے کے وہ ایسے لایانی اشعار یاد کرتے ہیں اور اس پر فخر محسوس کرتے ہیں انہیں اپنے ایمان پر نظر کرنی چاہیے تو ایسی کتابوں سے شغف رکھنا بھی در حقیقت اللہ کے ساتھ استہزا 72:07 کیے جانے جیسا ہے وہ کتاب کے اندر استحضر کیا گیا ہے تو اس کتاب سے دور رہو اس کے بعد یہ بتایا جا رہا ہے اللہ کو کیا پڑی ہے کہ تمہیں عذاب میں مبتلا کرے اگر تم اللہ کا شکریہ دا کرو ہم لوگوں نے شکریہ کا مطلب کچھ اور سمجھ لیا ہے کیا بولتے ہیں ہم اللہ کا شکر ہے حالانکہ بندہ جب یہ بولتا کہ اللہ کا شکر ہے تو شکر کا مطلب ہی نہیں سمجھتا 72:54 تو آج میں چاہتا ہوں کہ آپ کو شکر کا مطلب سمجھا دوں یہ لے کر کے جاؤ آج شکر کیا ہے اللہ کی نعمت کا دل سے اعتراف کرے زبان سے اس نعمت کا اقرار کرے سمجھ میں ہے دل سے اللہ کی اس نعمت کا اعتراف کرے زبان سے اس نعمت کا اقرار کرے عمل سے اس کی فرما برداری کا ثبوت دے یہ تین چیزوں ہو گئی زبان دل عمل تینوں آگئے 73:50 اگر یہ بات آپ کے عمل میں پائی گئی تب تو شکر ہے صرف زبان سے کہہ دیں اللہ کا شکر ہے یا اللہ کا شکریہ نہیں ہوا شکریہ تین چیزوں سے مل کر کے بنتا ہے ایک تو دل میں اپنے محسن کے احسان کا اعتراف کریں دوسرے زبان سے اس کا اقرار کریں اور عمل کے ذریعے اس کی فرما برداری کا ثبوت دے تو شکر ہے یہ ورنہ زبان سے صرف شکریہ آدھا کرنا 74:20 یہ کافی نہیں ہے اور اس کو شکر نہیں کہتے اور اگر یہ آپ کی زندگی میں ہے تو اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے کہ میں شکر گزار بندوں کے اوپر عذاب نہیں بھیجتا اللہ کو کیا پڑی ہے کہ وہ تمہیں عذاب دے اگر تم اللہ کے شکر گزار بندے بن جاؤں تو شکر کا مفہوم واضح کرنا ضروری تھا تاکہ لوگوں کو یہ معلوم ہو جائے کہ شکر کی حقیقت کا ہے 74:47 تھا پانچوے پارے کا خلاصہ جسے آپ نے سماعت فرمایا اللہ ہمیں نیک عمل اور اچھی سمجھ کی توفیق عطا فرمائے وآخر دعوانا علی الحمدللہ رب العالمين
Tampilkan transkrip lengkap