Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:01 قیام اللہ علم 23 پارے کے مطالب و خلاصہ سماعت فرمائیں سورہ یاسین چل رہی ہے اس عظیم سورہ کا ابتدائی حصہ 22 پارے کے آخر میں ہے یہ سورہ اس طرح شروع ہوتی ہے قرآن حکیم کی قسم 1:11 اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپ رسول ہیں در حقیقت یہ آیت اور یہ بات کفار مکہ کے ایک انکار کے جواب میں ہیں انکار کیا ہے وَيَقُولُ الَّذِينَ كَفَرُوا لَسْتَ مُرْسَلًا کافرے بولتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں تو اللہ فرماتا ہے قرآن حکیم کی قسم آپ رسول ہیں پورا قرآن کھول کر دیکھ ڈالیے 2:16 کہ کسی نبی کی تصدیق اور توسیق کے لیے اللہ نے اپنے کلام کی قسم نہیں کھائی ہے صرف ہمارے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ ذات مبارک ہے جن کی نبوت کی اور رسالت کی تصدیق و توسیق کے لیے اللہ نے قرآن حکم کی قسم کھائی ہے بقیہ کسی نبی کی رسالت اور نبوت کی تصدیق و توسیق کے لیے اللہ نے اپنے کلام کی 2:52 قرآن کی قسم نہیں کھائی ہے اس کے بعد یہ فرمایا جا رہا ہے کہ نبی جب کہیں بھیجا جاتا ہے تو وہ جب لوگوں کو جہنم کے عذاب سے دراتا ہے انذار کرتا ہے لِتُنْ زِرَ قَوْمَ مَّا أُنْزِرَ آبَعُونَ فَهُمْ غَافِلُونَ تو انذار کو بعض لوگ قبول کر لیتے ہیں اور بعض لوگ اس انذار کو اس دراوے کو قبول نہیں کرتے اس طرح انذار کے تعلق سے قبول کرنے کے تعلق سے 3:37 اور ناقبول کرنے کے تعلق سے دو گروہ ہو جاتے ہیں ایک گروہ جو انظار کو قبول کر لیتا ہے اس کی کچھ صفتیں بیان کی گئیں اتباع الذکر یہ ذکر کی اتباع کرتے ہیں وَخَشِيَ الرَّحْمَانَ بِالْغَيْبِ اور اللہ کو دیکھے بغیر اس کا خوف اپنے دل میں رکھتے ہیں ایک بات تو یہ دوسرے اِنَّا نَحْنُ نُحِي الْمَوْتَ وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا وَآثَارَهُمْ ہم انسان کے آمال کو بھی لکھ رہے ہیں 4:20 اور انسان کے عامال کے اثارات کو بھی لکھ رہے ہیں اللہ اکبر ما قدمو سے انسان کے عامال کا ذکر کیا گیا ہے اور وآثارہم سے انسان کے عامال کے اثارات کا ذکر کیا گیا ہے یعنی جہاں ہم انسان کے عامال کا ذکر یا اس کی کتابت لکھوا دیتے ہیں اس کی کتابت کروا دیتے ہیں اسی طرح ان کے عامال کے اثارات کو بھی ہم لکھ لیتے ہیں 5:04 مرنے کے بعد عامال کا ثواب بھی ملتا رہتا ہے اور عامال کے اثرات کا ثواب بھی ملتا رہتا ہے عامال لکھ لیے جاتے ہیں وہ تو آپ کو معلوم ہی ہے عامال کے اثرات کیا ہوتے ہیں مثلا کوئی اچھی کتاب چھوڑ گیا کوئی سرائے بنا کر چلا گیا جس کو صدقے جاریہ کہتے ہیں تو اس کے ان عامال کے اثرات کا ثواب برابر مرنے کے بعد اس کو پہنچتا رہے گا یہ ہے عامال 5:35 اور ان کے احسارات جو لوگ انظار کو قبول نہیں کرتے ان کے بارے میں فرمایا گیا ان کے گلوں میں ان کی گردنوں میں ہم بیڑیاں ڈال دیتے ہیں اس طرح ان کی گردن بلکل سیدھی ہو جاتی ہے خنزیر کو دیکھا ہے آپ لوگوں نے 6:11 غور سے دیکھیں گے تو یہ پتہ چلے گا کہ یہ وہ جانور ہے کہ نہ تو اپنی گردن کو دائیں گھوما سکتا ہے نہ اپنی گردن کو بائیں گھوما سکتا ہے نہ اپنی گردن کو نیچے کر سکتا ہے صرف سامنے دیکھ سکتا ہے اس کو اگر دائیں جانب دیکھنا ہے تو اس سے دائیں طرف بلکل مرنا پڑے گا بائیں طرف اگر حملہ کرنا ہے تو بائیں طرف بلکل مرنا پڑے گا پیچھے کی طرف دیکھنا ہوگا تو بلکل پیچھے کی طرف مرنا پڑے گا 6:43 اس کی گردن بلکل سیدھی رہتی ہے دائنے طرف نہیں مر سکتی بائیں طرف نہیں مر سکتی نیچے کی طرف نہیں جھک سکتی تو ایسے ہی ہم ان لوگوں کو جو انزار کو قبول نہیں کرتے ایسے لوگوں کی گردنوں میں ہم بیڑیاں ڈال دیتے ہیں کہ خنزیر کی گردن کی طرح ان کی گردن بلکل سیدھی رہتی ہے نہ دائیں دیکھ سکتے نہ بائیں اور نہ پیچھے اور نہ نیچے نیچے نہیں دیکھ سکتے اس کا مطلب کیا ہے اپنے وجود کو نہیں دیکھ سکتے 7:13 کم سے کم اپنے وجود کو دیکھتے اور غور کرتے تو اللہ تعالیٰ کی معرفت حاصل ہوتی دائیں بائیں طرف دیکھتے تو کائنات کے آثار سے ان کو ہدایت ملتی اس کے علاوہ آگے اور پیچھے کا معاملہ رہا دائیں بائیں تو گردن نہیں گھوما سکتے نیچے دیکھ نہیں سکتے رہا آگے کا معاملہ اور پیچھے کا بتایا گیا 7:46 ہم نے ان کے آگے پیچھے ایک دیوار کھڑی کر دیئے آگے بھی نہیں دیکھ سکتے پیچھے بھی نہیں دیکھ سکتے ایسی دیوار ہم کب کھڑی کرتے ہیں جب ان کے بارے میں حق پورا ہو چکا ہوتا ہے بات ان کے بارے میں پوری ہو چکی ہوتی ہے اور یہ معلوم ہو جاتا ہے کہ اب یہ لوگ ایمان لانے والے نہیں ہیں ان کے اوپر بات پوری ہو جاتی ہے تو اب یہ کسی بھی طریقے سے ہدایت نہیں حاصل کر سکتے بادہو اصحابِ یاسین کا تذکرہ ہو رہا ہے 8:40 کہ ایک بستی کی طرف پہلے دو رسولوں کو بھیجا گیا مفسرین کہتے ہیں کہ اس بستی کا نام انتہا کیا تھا لیکن قرآن حکم نے بستی کا ذکر نہیں کیا اور نہ تو دو رسولوں کے نام بتائیں بس یہ فرمایا آپ ان سے گاہ والوں کا واقعہ بیان کر دیجئے گاہ والوں کا واقعہ کیا ہے وہ اللہ کے نافرمان تھے ان کی ہدایت کے لئے ہم نے پہلے دو رسولوں کو بھیجا دو رسولوں کو ہم نے بھیجا 9:16 ان دونوں کا انہوں نے انکار کر دیا ہم نے ایک تیسرا رسول بھی بھیجا ان کی تائید کے لیے اس طرح تین رسول اس بستی میں پہنچ گئے تو انہوں نے تین باتیں کہیں ان رسولوں سے پہلی بات کیا تھی ان لوگوں نے کہا کہ ہمارے اوپر وہی اترتی ہے اور ہم رسول ہیں اور ہم بالکل سچی بات پیش کر رہے ہیں تو انہوں نے تین باتیں اس کے جواب میں کہیں کیا کہا تم تو ہماری طرح انسان ہو تم رسول کیسے ہو سکتے ہو 9:48 لہذا تم رسول نہیں ہو سکتے رحمان نے تمہارے اوپر کچھ نازل نہیں کیا جھوٹ بولتے ہو کہ ہمارے اوپر اوپر سے وہی اترتی ہے تم کہتے ہو کہ ہم صداقت پیش کر رہے ہیں جھوٹ بول لے ہو تم ان تین باتوں کے جواب میں انہوں نے دو باتیں کہیں ہمارا رب جانتا ہے کہ ہم اس کے بھیجے ہوئے رسول ہیں اور دوسری بات ہمارے اوپر جو ذمہ داری تھی وہ ہم نے پوری کر دی 10:19 پیغام پہنچانا ہمارے بیست کا مقصد تھا ہم نے وہ مقصد پورا کر دیا اب ماننا یا نہ ماننا یہ تمہاری اختیار میں ہے ان کی موجودگی میں کچھ دنوں کے بعد کچھ پریشانیاں اس بستی کے اوپر آئیں تو اس پریشانی کا ذمہ دار ان آفتوں کا ذمہ دار ان بستی والوں نے ان تینوں رسولوں کو ٹھہر آیا اور کہا تمہاری وجہ سے یہ سب نہوستیں پیدا ہو رہی ہیں بجائے غصے میں آنے کے 10:56 انہوں نے بڑی نرمی سے اس کا جواب دیا یہ ہماری نہوست کی وجہ سے پریشانیاں تمہارے اوپر نہیں آ رہی ہیں بلکہ یہ تمہاری بدامالیوں کی وجہ سے تمہارے شرک اور کفر کی وجہ سے ایسا ہو رہا ہے پھر آگے ایک شخص کا تذکرہ ہو رہا ہے پتہ یہ چلتا ہے کہ ہر بستی کے اندر کوئی نہ کوئی روح ایسی رہتی ہے جو ہدایت کو قبول کرنے کے لئے آگے بڑھتی ہے پوری بستی میں صرف ایک آدمی ایسا موجود تھا 11:33 جس کی سمجھ میں بات آگئی اور اس نے ایمان قبول کر لیا قوم نے جب یہ دھمکی دی کہ اس بستی سے تم لوگ نکل جاؤ ورنہ ہم تم کو رجم کر دیں گے تم بستی سے نکل جاؤ نہیں تو ہمارے اوپر اور کوئی بہت بڑا عذاب آ جائے گا بہتر ہے کہ تم بستی سے نکل جاؤ وہ آدمی جس نے ایمان قبول کر لیا تھا گاؤں کے بالکل آخر میں رہتا تھا 12:13 اللہ نے فرمایا دوڑا دوڑا آیا گاؤں کے کنارے سے کہ وہ رسولوں کو گاؤں سے نکالا جا رہا ہے اور رجم کرنے کی دھمکی دی جا رہی ہے قوم کے سامنے کھڑا ہو گیا پوری جرات مندی کے ساتھ پوری ڈیرنگ کے ساتھ ایمان انسان کے اندر کتنی جرات پیدا کر دیتا ہے اس کا اندازہ اس واقعے سے لگایا جا سکتا ہے 12:41 پوری قوم کے سامنے تنہا ایک نو مسلم مرد مومن کھڑا ہو جاتا ہے کہتا ہے قوم تمہیں کیا ہو گیا ہے اے میری قوم تمہاری سمجھ کو کیا ہو گیا ہے اتبع المرسلین قال یا قوم اتبع المرسلین اے میری قوم مرسلین کا کہنا مان لو یہ لوگ صحیح بول رہے ہیں سچ بول رہے ہیں اور یہ سچے رسول ہیں اور ان کی صداقت کے اوپر دو دلیلیں پیش کرتا ہے 13:15 دیکھو کتنی دور سے آئے ہیں تمہیں صحیح بات بتانے کے لیے کچھ تم سے ماغ رہے ہیں یعنی بے غرض نہیں ہے اور دوسری بات یہ بتاؤ کیا ان کے کردار کے اوپر کہیں انگشت نمائی کی جا سکتی ہے یعنی ایک طرف تو یہ اتنی دور سے آ کر کے تمہیں ہدایت کی بات بتا رہے ہیں اور اجرت میں کچھ نہیں لے رہے ہیں اور دوسری چیز کہ ان کی صیرت بلکل بے داغ ہے 13:54 ایک ہی جملے کے اندر اس نو مسلم نے ان رسولوں کی صداقت ان کے نبوت اور رسالہ کی تصدیق کے سارے دلائل سمیٹھ کر رکھ دیا ہے کہ جو بے غرض ہو اور جس کی سیرت میں داغ ہو وہ رسول ہوتا ہے اور اس کی بات مان لینی چاہیے پھر اس کی تقریر آگے بڑھتی ہے بولتا ہے یہ رسول کیا کہہ رہے ہیں یہی نا کہ بد پرستی چھوڑ دو 14:24 اور صرف ایک اللہ کی بندگی کرو ایک اللہ کی عبادت کرو کونسی بری بات کہہ رہی ہے کونسی غلط بات کہہ رہی ہے مجھے یہ بتاؤ 14:51 یہ اس کی تقریر ہے کہا کہ اے میری قوم ذرا یہ بتاؤ کہ معقول بات کونسی ہے یہ کہ جن جس نے پیدا کیا جو خالق ہے اس کی پوجہ کی جائے یا جو خالق نہیں ہے ان کی پوجہ کی جائے بتاؤ یہ جن کی تم پوجہ کر رہے ہو یہ تمہارے خالق ہیں یہ تم کو پیدا کرنے والے ہیں ظاہر ہے کی نہیں 15:26 پھر جو تمہارا حقیقی خالق ہے اس کی پوجہ یہ معقول بات ہے نا اور ایک بات اور سن لو کہ جس نے تم کو پیدا کیا ہے تمہارے اشرک اور کفر کی وجہ سے تمہیں کسی عذاب میں مبتلا کر دے تو تم جن کی پوجہ کر رہے ہو یہ اپنے زور اپنے بل پر کیا تمہیں اس عذاب سے چھٹکارہ دلا سکتے ہیں تطان نہیں میں تو اس کو تسلیم نہیں کرتا 15:58 اگر میں یہ بات مانوں تو میں کھلی اور گمراہی میں ہوں یہ نہیں کہہ رہا ہے کہ تم سب گمراہ ہو دیکھو دعوت کا طریقہ کیا ہے یہ نہیں کہہ رہا ہے کہ تم گمراہ ہو بلکہ یہ کہہ رہا ہے کہ اگر میں یہ بات تسلیم کروں تو میں گمراہ ہو جاؤں دیکھو بات کرنے کا طریقہ دیکھیں کیسا ہے اس میں ایک دائی کے لیے بہت ہی بہترین نکتہ پوشیدہ ہے نو مسلم تقریر کرتے وہ یہ نہیں کہہ رہا ہے کہ اگر تم ایسا کرو گے تو تم گمراہ ہو گے 16:31 وہ یہ کہہ رہا ہے اگر میں ایسا کروں تو میں کھلی ہی گم رہی میں ہوں گا یہ ہے دعوت کا طریقہ سامنے والے کو بغیر اشتعال دلائے ہوئے اپنی بات پیش کر دی جائے اگر میں ایسا کروں تو میں کھلی ہی گم رہی میں ہوں اور اس کے بعد اپنے ایمان کا اعلان کرتا ہے کان کھول کر سن لو تم لوگ ایمان نہیں لائے نا میں تو ایمان لے آیا ہوں اور ایک بڑی پیاری بات کہہ رہا ہے میں 17:02 اپنے رب پر ایمان نہیں لائے ایسا نہیں بولا ہے حالانکہ اسے کیا کہنا چاہئے میں اپنے خالق کے اوپر ایمان لے آئے یہ کہہ رہا انی آمنت بی ربکم میں تم لوگوں کے رب کے اوپر ایمان لائے ہوں یہ میرا ہی رب نہیں جس کے اوپر میں ایمان لائوں وہ تمہارا رب بھی ہے وہ تمہارا بھی رب ہے اس کے علاوہ کوئی تمہارا رب نہیں ہے فَاسْمَعُونْ تو میری بات سنو اتنا سننا تھا کہ قوم مشتعل ہو کر کے اس کے اوپر پل پڑی اور اتنا مارا اتنا مارا کہ وہ 17:38 ادھر وہ مرا اللہ تعالیٰ نے اسے جنت میں پہنچا دیا کہا کہ اے مبارک روح تو جنت میں داخل ہو جا اس کا مطلب ہے کہ شہدہ کے لئے برزخ نہیں ہے وہ فورا جنت میں داخل کر دیا جاتے ہیں وہ سبز پرندوں کے پوٹوں کے اندر ان کی روحیں ڈال دی جاتی ہیں اور دن بر وہ جنت کے باغوں میں چرتے چھگتے رہتے ہیں اور شام کے وقت عرش کے نیچے لٹتی ہوئی قندلوں کے اندر بسیرہ کر لیتے ہیں 18:14 وہاں پہنچ کر کے جنت میں کہنے لگا کاش میری قوم جان لیتی بِمَا غَفَلَ لِرَبِّ وَجَعَلَنِ مِنَ الْمُكْرَمِينَ کہ اللہ نے میرے گناہوں کو کس طرح بخش دیا اور میرا کتنا اکرام کیا ہے میری کتنی عزت فرمائی ہے اللہ کاش میری قوم کو یہ معلوم ہوتا پتا یہ چلا کہ قوم چاہے مسلم ہو چاہے غیر مسلم ہو 18:43 اسے سیدھا راستہ برابر بتاتے رہیے اس کے سامنے حق کا پیغام پیش کرتے رہیے وہ تمہیں برا بھلا کہیں وہ تمہیں ماریں یہاں تک کہ اگر وہ تمہارے قتل کے بھی در پہ ہو جائیں تب بھی ان کی خیر خواہی نہ چھوڑو ان کو برابر ہدایت کی راہ بتلاتے رہو دیکھو 19:10 اس مرد مومن کا خیال کی مرنے کے بعد جنت میں بھی یہ تمنا کر رہا ہے کہ کاش میری قوم کو معلوم ہو جاتا کہ اللہ نے میرے ایمان لانے کی وجہ سے کس طرح میرا عزاز و اکرام کیا ہے تو مومن کو اپنوں کے لیے بھی اور غیروں کے لیے بھی ہمیشہ نفع بخش رہنا چاہیے فائدہ پہنچاتے رہنا چاہیے یہاں تک کہ اگر وہ تمہیں مارے گالیاں دیں تمہارے 19:43 قتل کے در پہ ہو جائیں تب بھی ان کی خیر خواہی مت چھوڑو اصحابِ یاسین کے واقعے سے یہ بات بالکل روزِ روشن کی طرح واقع ہے اب چونکہ بات یہ چل رہی تھی واقعہ یہ بیان کیا جا رہا تھا کہ ایک شخص کو اس کی قوم نے ایمان لانے کی وجہ سے مار ڈالا وہ جنت پہ پہنچ گیا تو کیا مرنے کے بعد زندگی ہے اللہ تعالیٰ پھر مرنے کے بعد زندگی ہے باس بادل موت کے اوپر دو 20:18 مشاہداتی دلیل دی جارہی ہیں دو مشاہداتی دلیلیں پیش کی جارہی ہیں پہلی دلیل مردہ زمین کو دیکھو کہ ہم اس کو کس طرح زندہ کرتے ہیں یہ ایک نشانی ہے ہماری یعنی انسان کو یہ توجہ دلائی گئی ہے کہ ذرا یہ بتاؤ کہ کبھی تم کسی ہرے بھرے میدان سے گزرے ہو کہاں گزرے کہاں کے کونسے موسم میں برسات کے موسم میں 20:58 کہا کہ اچھا بلکل چلچلاتی دھوپ کے اندر گرمی کے موسم میں اسی میدان سے کبھی گزرے ہو؟ بولے ہاں گزرے ہیں اس وقت اس میدان کا کیا حال تھا؟ بولے ایک بھی پودا نہیں تھا یہاں تک کی پودے کی جڑے بھی سوک گئی تھی یعنی سارے پودے مر چکے تھے ان کی جڑے بھی سوک گئی تھی مر گئی تھی زندگی کا کہیں نام و نشان نہیں تھا اچھا یہی زمین جس کے پودے مر گئے تھے ان کی جڑے سوک گئی تھی 21:30 برسات کے موسم میں تم اسی میدان سے گزرے ہو تو تم نے کیا دیکھا یہ دیکھا کہ پورا میدان پودوں سے ہرے بھرے پودوں سے بھرا ہوا ہے اللہ فرما رہا ہے اسی طرح آدمی جب مر کر کے سڑ گل کر کے مٹی میں چلا جاتا ہے تو ہم جب سورب حضرت عیسیٰ رافیل سے پھکوائیں گے تو وہ سورب منزل بارش کے ہوگا زمین سے اسی طرح 22:07 مردے نکل پڑیں گے جیسے کی بارش کے موسم میں چٹیل میدان کے اندر لا تعداد پودے نکل آتے ہیں اور تعداد اتنی ہوتی ہے پودوں کی تم گن نہیں سکتے اسی طریقے سے سور پھونکے جانے کے بعد جب زمین سے مردے نکلنے لگیں گے تو ان کی کسرت اتنی ہوگی کہ تم ان کو گن نہیں پاؤگے اللہ تعالیٰ نے باس بادل موت پر 22:39 ایک مشاہداتی دلیل پیش کی اس کے بعد یہ فرمایا سُبْحَانَ الَّذِي خَلَقَ الْأَرْضَ خَلَقَ الْأَزْوَاجَ كُلَّهَا پاک ہے وہ ذات جس نے ہر چیز کے جوڑے بنائے ہیں آج سائنس اس بات کو مانتی ہے کہ کائنات میں کوئی شئے ایسی نہیں ہے جس کا جوڑا نہ ہو یہاں تک کہ نباتات کے اندر بھی پودوں میں بھی جوڑے ہوتے درختوں میں بھی جوڑے ہوتے آج سے چودہ سو سال پہلے قرآن کے اندر یہ تھیری موجود ہے 23:15 سبحان اللہ خلق الازواج کلہا پاک ہے وہ ذات جس نے ہر چیز کو جوڑا جوڑا بنایا ہے گورے کے مقابلے میں کالا کالے کے مقابلے میں گورا لمبے کے مقابلے میں ناٹا خوبصورت کے مقابلے میں بدصورت ہر چیز کا جوڑا ہے مرد کے مقابلے میں عورت اور ایک بات اور یاد رکھو کہ کوئی چیز اپنے جوڑے سے ملے بغیر اپنا مقصد پورا نہیں کر پاتی 23:50 مثلا مرد اگر عورت سے نہ ملے تو انسان کی نسل نہیں چلتی گویا مقصد اس وقت پورا ہوگا جب چیز اپنے جوڑے سے ملے جب ہر چیز کا ایک جوڑا ہے یہ بھی مانتے ہو اور یہ بھی تسلیم کرتے ہو کہ کوئی چیز اپنے جوڑے سے ملے بغیر اپنا مقصد پورا نہیں کر سکتی تو دنیا ہے 24:18 اس کا ایک جوڑا ہونا چاہیے وہ آخرت ہے اور دنیا جب تک آخرت سے نہ ملے تب تک اس کا مقصد پورا نہیں ہوتا لہذا مانو کہ دنیا کے بعد ایک دوسرا عالم ہے جو مرنے کے بعد تمہارے سامنے آئے گا اسی کو آخرت کہتے ہیں کتنی شاندار دلیل دی گئی ہے اللہ تعالیٰ نے قانون تزویج سے باس بادل موت کو پر استدلال فرمایا ہے رہا 24:49 آوہ گون کا تناسق کا اور پنر جنم کا معاملہ تو یہ عقل کے بلکل خلاف ہے ری انکارنیشن کا جو کونسپٹ ہے وہ بلکل اللوجیکل ہے غیر منطقی اس لیے کہ کونسپٹ یہ ہے ری انکارنیشن کا کہ ایک انسان دنیا کے اندر اچھے عامال کرتا ہے تو مرنے کے بعد اسی دنیا کے اندر اسے اچھے جون میں منتقل کر دیا جاتا ہے 25:24 اور اگر کوئی آدمی برے آمال کرتا ہے تو اسے کتہ بنا دیا جاتا ہے بلی کے جون میں رکھ دیا جاتا ہے سزا بھگتنے کے لیے کیڑا بنا دیا جاتا ہے کوئی اور جانور بنا دیا جاتا ہے سوال یہ ہے کہ ایک شخص نے برے آمال کیے مرنے کے بعد اسے کتہ بنا دیا گیا کسی جانور کی جون میں اس کو منتقل کر دیا گیا اب یہاں پر ایک سوال اٹھتا ہے کہ غلط 25:56 اور صحیح خیر اور شر ان کی تمیز یہ انسان کا خاص سا ہے جانوروں کے اندر یہ صلاحیت ہی نہیں ہے کہ یہ جان سکے کہ خیر کیا شر کیا ہے غلط کیا اور صحیح کیا ہے مفید اور مذہر کی تقسیم تو ہے لیکن غلط اور صحیح کی تقسیم ان کیا نہیں ہے تو جب یہ انسان کا خاص سا ہے کہ غلط کیا صحیح کیا ہے 26:21 جانوروں کا یہ خاصہ نہیں ہے کہ یہ جان سکے کہ خیر کیا شر کیا ہے تو وہ کیسے جانیں گے کہ یہ خیر ہے یہ شر ہے صلاحیت ہی نہیں ہے جاننے کی تو وہ خیر کیسے کریں گے پھر اگلے جون کے اندر وہ اچھے قالب میں ڈھالے جائیں قالب میں منتقل کیے جائیں جب اسے معلوم ہی نہیں نیک آمال کیا ہے اور برے آمال کیا ہے تو وہ اچھے برے آمال جانے بغیر کیسے نیک آمال کرے گا لہذا یہ رینکارنیشن کا جو کانسپٹ ہے بلکل غیر منطقی ہے اللوجیکل 27:02 دوسرا سوال یہاں یہ ہوتا ہے کہ اکثر لوگ تو گنہگار ہیں یہ تو آدمی مانتا ہے اور عقل بھی تسلیم کرتی ہے کہ اچھے لوگ بہت کم ہوتے ہیں برے لوگ بہت زیادہ ہوتے ہیں تو برے لوگ جب مر رہے ہیں تو وہ کیرے میں کھڑے بنا دیا جا رہے ہیں تو انسان کی جو آبادی ہے پاپولیشن ہے وہ گھٹنی چاہیے ہم دیکھ رہے ہیں کہ بالکل اس کا الٹا ہو رہا ہے انسانوں کی جو آبادی ہے وہ بڑھتی جا رہی ہے لہذا مشاہدہ یہ بتا رہا ہے کہ انکارنیشن کا جو 27:33 اور تیسرے یہ کہ اس طرح تو نہ تو کسی کتے کو روٹی ڈالی جا سکتی ہے نہ کسی گائے کے سامنے کھانا رکھا جا سکتا ہے اس لیے کہ ان کو تو سزا دی جا رہی ہے اس سے پہلے انسان تھے اور جب اللہ انہیں سزا دے رہا ہے تو ہم کیوں ان کے بارے میں اچھا سوچیں ان کو کھانا دیں ان کی خیر خواہی کریں ان کا خیال لکھیں ان کی نگے داشت کریں تو جس بھی ساویے سے دیکھئے تناسخ 28:06 آوہ گون اور پنر جنم کا عقیدہ بلکل بے بنیہ ٹھہرتا ہے آگے یہ بتایا جا رہا ہے بعد لوگ چات کی پوجہ کرتے ہیں چات کی پرستش کرتے ہیں در حقیقت یہ تمہارے لئے مسخر کر دیا گیا ہے ہم نے اس کے لئے منزلیں مقرر کی ہیں عام طور پر انتیس یا تیس دن کے اندر یہ زمین کا چکر پورا کر لیتا ہے لیکن چونکہ ایک دن وہ مستور رہتا ہے 28:47 اماوسیہ کے دن تو عموماً کل اٹھائیس منزلیں اس کی ہوتی ہیں عموماً جنرلی عام طور پر اٹھائیس منزلیں اس کی ہوتی ہیں ایک دن اماوسیہ کے دن مستور رہنے کی وجہ سے اللہ نے فرمایا یہ چاند بڑھتا رہتا ہے بڑھتا رہتا ہے فلمون ہو جاتا ہے پھر گھڑتا رہتا ہے گھڑتا رہتا حتی آدک العرجون القدیم یہاں تک کہ خجور کی پرانی شاخ کی طرح ہو جاتا ہے 29:23 اور اس کی کمر بالکل ٹیڑی ہو جاتی ہے بتاؤ جو گھٹتا ہو بڑھتا ہو اور آخر میں جس کی کمر ٹیڑی ہو جاتی ہو اس کوزہ پشت کی اس ٹیڑے کمر والے کی عبادت عقلن تسلیم کی جا سکتی ہے جو گھٹے بڑھے اور آخر میں اس کی کمر ٹیڑی ہو جائے اس ٹیڑی کمر والے کی عبادت کی جا سکتی ہے 29:50 اس کا گھٹنا بڑھنا آخر میں ٹیڑھی کمر والا ہو جانا اس بات کی کھلی ہوئی دلیل ہے کہ یہ معبود نہیں ہو سکتا اس کے اوپر کوئی حکم رہا ہے جو اس کو گھٹا رہا ہے بڑھا رہا ہے اور اس کی کمر ٹیڑھی کر دے رہا ہے یہ سورج بھی پرستش کے لائق نہیں ہے کیوں یہ سورج بھی اپنے مستقر کی طرف جا رہا ہے مستقر کے دو مطالب ہوتے ہیں ایک مستقر زمانی اور ایک ہوتا ہے مستقر مکانی مستقر مکانی کا مطلب یہ ہے کہ 30:22 اپنے آربٹ کے اندر گھوم رہا ہے باہر نہیں جا پا رہا ہے اپنے آربٹ سے یہ ہے مستقر مکانی اگر اپنے آربٹ سے نکل جائے تو کائنات کے نظام درام برام ہو جائے اس کا اپنے آربٹ ہی میں رہنا مستقر میں رہنا اس بات کی دلیل ہے کہ کوئی اسے ٹھہرائے ہوئے ہیں وہ معبود نہیں ہو سکتا اس کے اوپر کسی کو حکمہ رانی ہے اور مستقر دمانی کا مطلب جیسے انسان کے اوپر سے جب وقت گزرتا ہے ایسے ہی سورج کے اوپر بھی وقت گزر رہا ہے جی 30:53 وقت میں انسان مر جاتا ہے ایسے ہی سورج کے اوپر بھی وقت گزر رہا ہے ایک دن وہ بھی بے نور ہو جائے گا یہ ہے مستقر زمانی غور کیجئے سائنس دانوں نے یہ بتایا ہے کہ تقریباً دو سو پچاس کلومیٹر فی سیکنڈ اپنے مہور پر گردش کر رہا ہے پورے نظام شمسی کو لیے ہوئے اس کی رفتار ہے 31:33 اور اس کی مداری گردش کب پوری ہوتی ہے ستائیس دن کے اندر تو اس کی مہوری گردش پوری ہو جاتی ہے دو سو پچاس کلومیٹر فی سیکنڈ کے حساب سے اور اس کی جو مداری گردش ہے وہ تقریباً پان سو بلین سالوں کے اندر پوری ہوگی پان سو بلین سالوں کے اندر اس کی مداری گردش پوری ہوتی ہے ایک عظیم کورا ہے اور یہ چل رہا ہے تو کوئی چلانے والا ہے یہ معبود نہیں بلکہ اس کے اوپر کوئی حکم رہا ہے اس کے بعد یہ فرمایا گیا 32:08 ہم نے بعض کتابوں کے اندر پڑھا ہے کہ کشتی کہیں ڈوب رہی تھی ایک بزرگ گئے انہوں نے اپنا ہاتھ لگا کر کے کمر لگا کر کے اس کشتی کو دریہ کے پار کر دیا اللہ فرما رہا ہے ایسا ہوتا نہیں ہے اگر ہم چاہے تو ان کو غرق کر دے ان کا کوئی فریادرس نہ ہو ان کا کوئی غوث نہ ہو 32:32 اور نہ تو ان کو بچایا جا سکے اللہ یہ فرما رہا ہے کہ اگر ہم کسی کشتی کو دوبونا چاہے تو کوئی فریادرس وہاں پہنچ نہیں سکتا کوئی اس کشتی کو نہیں نکال سکتا انہوں کشتی والوں کو بچایا جا سکتا ہے اور دوسری بات یہ معلوم ہے کہ اللہ کے علاوہ کوئی فریادرس نہیں کوئی غوث نہیں اس کے بعد کفار اور مشرقین کی ایک عجیب منطق کا جواب دیا جا رہا ہے ایک ندالی منطق کا جواب دیا جا رہا ہے منطق کیا ہے ان کی وہ ذکر کی گئی 33:12 جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اللہ نے جو تمہیں دیا ہے اس میں سے خرچ کرو غریبوں کو دو تو ان کا جواب کیا ہوتا ہے یہ کافر ایمان والوں سے بولتے ہیں کہ جن کو اللہ نے نہیں دیا دینا نہیں چاہا ان کو ہم کیسے دے یعنی اللہ کے چاہنے سے یہ غریب ہوئے ہیں 33:44 اور تم کہتے ہو کہ ہم ان کو دے اللہ اگر دینا چاہتا تو ان کو دے دیتا نا ان کو نہیں دیا اس کا مطلب اس کی مشیعت تھی اب اگر ہم ان کو دے تمہارے کہنے کی وجہ سے تو اللہ کی مشیعت پر دخل اندادی کر رہے ہیں یہ ان کے نرالی منطق تھی جواب اس کا یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس کائنات کا نظام تعاون باہمی کو اوپر رکھا ہے ذرا غور کرو کہ امیر کو بھی غریب کی ضرورت ہے اور غریب کو بھی امیر کی ضرورت ہے 34:16 اگر امیر کا جوتا پھٹ جائے تو سلنے والا کون ہوگا یہ غریب آدمی تو یوں امیروں کو غریبوں کی ضرورت ہے اور غریب جب جوتا سلے گا تو اسے پیسہ ملے گا نہ کسی امیر کا احسان غریب کے اوپر ہے نہ کسی غریب کا احسان امیر کے اوپر ہے اسی تعاون باہمی کے اوپر اس کائنات کا نظام چل رہا ہے ذرا غور کرو کہ اگر تم کسی غریب کو دوگے 34:51 تو اس سے تمہارا فائدہ آئے کی نہیں کس فائدے کیلئے دے رہے ہو یہی نہ کہ آخرت کے اندر ہمیں اس کا بدلہ ملے تو تم نے جو دیا اپنے فائدے کیلئے دیا ہے اس میں غریب کو اوپر تمہارا احسان کیا رہا اس لیے کہ تم نے جو اسے دیا ایک مقصد کے تحت دیا ہے کہ اللہ ہمیں اس کا بدلہ دے تمہیں اس کا بدلہ قیامت کے دن مل جائے گا تو تم نے غریب پر احسان کیسے کیا اور تمہاری یہ منطق بڑی نیرالی ہے کہ تمہارا بچہ اگر بھوک سے دودھ کے لیے تڑپ رہ 35:25 اس وقت یہ منطق نہیں چلاتے فوراً اسے دودھ پلاتے ہو یہ کیوں نہیں کہہ دیتے کہ اللہ چاہتا تو اسے دودھ پلا دیتا بلکہ تم ذریعہ بنتے ہو اس کی بھوک کی تسکین کا ایسے ہی کوئی غریب اگر بھوکا ہو تو تم ذریعہ بنو اس کی بھوک کے مٹانے کا جیسے بچے کے رونے کے اوپر تم یہ نرالی منطق نہیں چلاتے کہ اللہ چاہتا تو وہ بھوکا اس کو کھلا دیتا ایسے ہی غریب 35:54 کے بارے میں بھی سوچو جس طرح تم اپنے بچے کے بارے میں سوچتے ہو اس کے بعد یہ فرمایا گیا کہ جب اللہ تعالیٰ کے حکم سے سور میں پھونک مار دیا جائے گا اس رافیل سور پھونک دیں گے تو تمام مردے اپنی اپنی قبروں سے اٹھ کر کے بھاگنے لگیں گے 36:25 بھاگنے لگیں گے اور جیسے یہ اپنی قبر سے اٹھیں گے کہیں گے ہائے ہم کو ہماری خوابگاہ سے کس نے جگایا یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ انہوں نے قبر کو مرقد کہا ہے مرقد مانے سونے کی جگہ یعنی ہم سوئے ہوئے تو ہم کو جگہ دیا گیا اس سے پتا چلتا ہے کہ قبر کے اندر عذاب نہیں ہوتا اگر عذاب ہوتا تو یہ اس کو سونے کی جگہ نہ کہتے یہ سوال ہے لہذا قبر کے اندر عذاب نہیں ہوتا 36:56 جو لوگ عذابِ قبر کے منکر ہیں وہ بہت سارے دلائل پیش کرتے ہیں ان دلائل میں سے ایک دلیل یہ بھی ہے کہ دیکھو سور پھونکے جانے کے بعد جب مردے اپنی قبر سے اٹھیں گے تو ان کی زبان پر ایک جملہ ہوگا ہائے ہم کو ہماری خوابگاہوں سے کس نے جگایا یعنی وہ سو رہے تھے عذاب نہیں ہو رہا تھا اگر عذاب ہوتا تب بولتے کہ ہم کو ہماری عذابگاہ سے کس نے اٹھا دیا 37:24 سونے کی جگہ خوابگاہ یہ نہ کہتے اس کا مطلب وہ سو رہے ہیں ان کے اوپر عذاب عذاب نہیں ہو رہا ہے جواب اس کا یہ ہے کہ سور کے پھونکے جانے سے کچھ پہلے یہ عذاب ملتوی کر دیا جائے گا اٹھا لیا جائے گا عذاب منقطع ہو جائے گا یعنی 37:56 سور پھونکے جانے سے کچھ پہلے قبر والوں کے اوپر سے عذاب ہٹا لیا جائے گا ایک حدیث میں یہ بھی ہے کہ چالیس سال کا عرصہ ہوگا اس چالیس سال کے عرصے میں قبر والوں کے اوپر عذاب نہیں ہوگا مکمل نید میں ہوں گے ظاہر ہے کہ جب چالیس سال ان کے اوپر سے عذاب قبر ہٹا لیا جائے گا 38:28 تو وہ سو ہی رہے ہیں جب اٹھیں گے تو فطری طور پر یہی بات بولیں گے ہم کو ہماری خواب کا ایسے کسرے جگہ ہے اس لیے کہ چالیس سال تک تو ان کے اوپر عدابِ قبر منقطع تھا جب اٹھیں گے تو یہی بولیں گے نا لہذا اس آیتِ کریمہ سے یہ استدلال بالکل درست نہیں ہے کہ قبر کے اندر عداب نہیں ہوتا ہے اس کے بعد کہا جا رہا ہے کہ بات بدبخت ایسے ہوں گے جو اللہ کی قسم کھا کر اللہ کے سامنے بولیں گے کہ ہم شرک والے نہیں تھے 39:03 ما کنہ مشرقین اتنے بوکھلا جائیں گے اتنے گھبرا جائیں گے کہ اللہ کے سامنے اسی کی قسم کھا کر کے بولیں گے کہ دنیا میں ہم شرک نہیں کرتے تھے واللہ ربنا ما کنہ مشرقین خدا کی قسم اے ہمارے رب ہم دنیا میں شرک کرنے والے نہیں تھے تب اللہ فرمائے گا ان کی زبانوں کے اوپر مہر لگا دو آج ان کے ہاتھ اور پیر ہم سے ہم کلام ہوں گے 39:30 آج ان کے ہاتھ ان کے پیر ان کی جلدیں ہم سے گفتگو کریں گی ان کی زبان پر مہر لگا دی جائے یہ مہر کیوں لگوائی جائے گی اس لیے کہ اللہ کے سامنے اللہ کی قسم کھا کر کے وہ لوگ کہیں گے کہ ہم شرک کرنے والے نہیں تھے اللہ کی قسم ہم مشرک نہیں تھے اور پھر ہاتھ پیر گواہی دے دیں گے کہ یہ غلط بولنا تھا اس کی زبان 40:03 غلط بول رہی تھی اس کے بعد ایک عجیب بات کہی جا رہی ہے مشرقین ایک منطق پیش کرتے تھے کہ یہ فرشتے یہ اللہ کے مقرب بندے ہیں بلکہ بندیاں ہیں فرشتوں کو یہ اللہ کی بیٹیاں کہتے تھے اور یہ مثال دیا کرتے تھے 40:44 کہ جس طرح ایک بادشاہ ہوتا ہے اس کے مقرب ہوتے ہیں اس کے درباری ہوتے ہیں اس کے قریبی ہوتے ہیں تو اگر کسی مقرب کو خوش کر لیا جائے تو وہ مقرب بادشاہ سے اس آدمی کا تذکرہ کرتا ہے اس کی سفارش کرتا ہے اور اس سفارش کی وجہ سے اس کے مرتبے کو بڑھا دیا جاتا ہے ایسے ہی اللہ کی مثال اس بادشاہ کی ہے 41:10 اور فرشتوں کی مثال مقربین کی طرح ہے کسی فرشتے کی پوجہ کر لی جائے فرشتوں کی عبادت کر لی جائے تو یہ بادشاہ کے مقرب کی طرح ہوتے ہیں یہ اللہ سے سفارش کریں گے اور ہمارے گناہ بخش دیے جائیں گے اور ہمارے مرتبے بڑھا دیے جائیں گے غور کیجئے یہی منطق آج قبر پرست بھی پیش کرتے ہیں کہ ہم کہاں بزرگوں کی پوجہ کرتے ہیں 41:41 ہم تو صرف ان کو اپنا سفارشی مانتے کہ یہ اللہ کے قریبی ہیں اللہ کے مقرب ہیں ان کی قبروں کو پر چادر چڑھاتے رو ان کے نام نظر و نیاز کرتے رو خوش ہو کر کے یہ اللہ سے ہماری سفارش کرنے کے بلکل وہی منطق ہے جو مشرقین پیش کیا کرتے تھے ان کی منطق میں عورات کر کے قبر پرستوں کی منطق میں شرکی کے تعلق سے کوئی بھی فرق نہیں قرآن حکیم نے بڑی عجیب بات فرمائی اللہ کے بارے میں مثالیں پیش مت کرو 42:13 اللہ کیلئے مثالیں پیش مت کرو اللہ کسی دنیاوی بادشاہ کی طرح نہیں ہے اور کس نے کہہ دیا اللہ نے کیا لسٹ بھیج دیئے کہ یہ ہمارے مقرب ہیں فرشتے ہمارے مقرب ہیں یہ کہاں لکھا ہوا ہے اللہ نے لسٹ بھیجی ہے کیا کیا یہ لسٹ بھیجی ہے کہ فلاں فلاں اولیاء ہمارے مقرب ہیں یہ اگر کوئی بات کہے تو ہم ان کی بات کو نہیں ٹالیں گے کیا ہم نے لسٹ بھیجی ہے یا ایسی بات کہیں ہم نے تمہارے سامنے بھیجی ہے رکھی ہے 42:47 یا ان کی مدد نہیں کر سکتے یہ ٹکڑا تو بڑا عجیب و غریب ہے کہ جب کبھی ان بوتوں کی مضمت کی جاتی ہے اور قبروں کی پوجہ کے تعلق سے جب بات کی جاتی ہے اور اس حرکت کی مضمت کی جاتی ہے تو اپنے معبودوں کی حمایت خود ان کے پجاری کرتے ہیں جب معاملہ یہ ہے کہ یہ معبود جن کی یہ پوجہ کر رہے ہیں 43:21 ان کی کوئی مضمت کرے تو اس کی مدافعت نہیں کر سکتے اس کا دفاع نہیں کر سکتے دفاع کرنا پڑتا ہے بیچارے پجاریوں کو جب یہ اپنے اوپر سے الزام ہٹانے پر قادر نہیں ہے ان کی مضمت کی جائے تو دفاع کرنے پر قادر نہیں ہے بیچارے پجاریوں کو یہ سب زہمتیں اٹھانی پڑتی ہیں تو یہ کہے کہ معبود ہیں یہ بچارے پجاری ہی ان کے حاضر باش لشکریوں کی طرح ہیں 43:49 ہمیشہ حاضر رہتے ہیں اور کوئی انہوں نے کچھ کہے تو اس کا جواب یہ خود دیتے ہیں معبود دفاع کرنے پر خادر نہیں یہ کیسا معبود ہے اس کے بعد ایک سائنسی حقیقت بیان کی جارہی ہے ایک سائنٹیفی فیکٹ ہے وہی ذات ہے جس نے سبز درخت سے ہرے درخت سے آگ نکالی یعنی بھولی قرآن فورٹیلز آکسیجن ہرے درخت سے آگ نکالی آکسیجن آگ ہی تو ہے ہم نے اس کو آگ 44:20 وہ کہہ دیا ہے اوکسیجن کہہ دیا ہے ہم نے اس کا نام اوکسیجن رکھا ہے قرآن حکیم اسے نار کہہ رہا ہے حقیقت یہ کہ اوکسیجن آگئی ہے گیس ہے وہ اوکسیجن جلاتی ہے اور ہائیڈروجن جلانے کے عمل کو تیز کرتی ہے دونوں خطرناک مادے ہیں جلانے والے مادے ہیں اور عجیب بات تو یہ ہے کہ ان دو جلانے والے خطرناک مادوں کو ایک جلا رہا ہے دوسرا جلانے کے عمل کو تیز کر رہا ہے دونوں کو ایک خاص تناسب سے ملا دیتا ہے یہ شٹوہ کے تناسب سے پانی 44:50 وہی ذات ہے جس نے ہرے درخت سے آگ نکالی ہرے درخت سے آگ نکالی ہوتا یہ تھا کہ جب عرب میں کسی شخص کو کسی جنگل کے اندر آگ کی ضرورت پڑتی تو دو درخت ہوتے تھے ایک مرخ ایک ایفار 45:08 ایک درخت کا نام ہوتا تھا مرخ دوسرے کا نام ایفار ایک معنیس ہوتا تھا ایک مذکر ہوتا تھا تو مرخ درخت سے ایک ڈالی کاٹ لی جاتی تھی اور ایفار درخت سے ایک ڈالی کاٹ لی جاتی تھی اور کاٹتے وقت ان دونوں سے پانی گرتا ہوتا تھا کاٹنے کے بعد دونوں کو رگڑنے کے بعد آگ نکلتی تھی اللہ فرما رہا ہے کہ دیکھو ذرا کہ جب تم ان دونوں کی ڈالیوں کو کاٹتے ہو تو ان دونوں کی ڈالیوں سے پانی گرتا ہے اور پانی آگ کے خلاف ہے پانی آگ کی زد 45:37 دیکھو ہم پانی سے آگ نکال رہے ہیں زد سے زد کو پیدا کر رہے ہیں تب جب ہماری قدرت یہ ہے کہ ہم زد سے زد کو پیدا کر رہے ہیں تو دیکھو راکھ آدمی مرنے کے بعد یا تو جلا دیا جاتا ہے راکھ ہو جاتا ہے یا پھر مٹی کے اندر اسے دفن کر دیا جاتا ہے وہ بھی مٹی ہو جاتا ہے مٹی بے جان راکھ بے جان اور اس کے مقابلے میں جاندار جب ہم آگ سے پانی پانی سے آگ نکال سکتے ہیں یہاں دیکھو ہم نے پانی سے آگ نکال دیا 46:03 زد سے زد کو نکال دیا تو بے جان مٹی سے اور بے جان راکھ سے کیا ہم زندگی کے نمود نہیں کر سکتے باس بادل موت پر بڑا حسین استدلال ہے اور زنن پیشین گوئی کر دی گئی کہ ہرے درختوں کے اندر آکسیجن ہوتا ہے جو انسانی زندگی کے لیے بہت ضروری ہے گویا کہ قرآن حکیم ہی نے آکسیجن کی فورٹیلنگ کیے آکسیجن کی پیشین گوئی کیے اس کے بعد یہ فرمایا جا رہا ہے 46:29 اللہ تعالیٰ قسمیں کھا رہا ہے فرشتوں کی صف در صف کھڑے ہونے والے فرشتوں کی یہ اللہ کو قسم کھانے کی کیا ضرورت ہے یہ قسم نہیں ہے جیسے کہ ہم قسم کھاتے ہیں بلکہ اللہ تعالیٰ جس چیز کی قسم کھاتا ہے نا وہ دلیل ہوتی ہے دلیل یعنی وہ چیز دلیل میں پیش کی جا رہی ہے اچھا یہ بتاؤ آدمی جب قسم کھاتا ہے تو اس کا مقصد کیا ہوتا ہے بات کی تعقید نا 47:01 بات کو موقعت بنانا بس یہ مقصود ہوتا ہے قسم کا تو اللہ تعالیٰ جب کسی چیز کی قسم کھاتا ہے تو وہ چیز دلیل ہوتی ہے کسی دعوے کی ایک دعویٰ کیا جاتا ہے اور دلیل دی جاتی ہے اس چیز کی اور اسی چیز کی اللہ تعالیٰ قسم کھاتا ہے اس کے بعد یہ فرمایا گیا کہ اللہ تعالیٰ مشارق کا رب ہے یعنی اس کا مطلب یہ ہے کہ ایک مشرق نہیں ہے 47:33 بلکہ کئی مشرق ہیں ایک ایسٹ نہیں ہے بہت سارے ایسٹس ہیں ایک ہی مغرب نہیں ویسٹ نہیں ہے ایک بہت سارے ویسٹس ہیں بہت سارے مغارب بہت سارے مشارق اور یہ حقیقت ہے سائنسی اعتبار سے بھی غور کیجئے کہ سورج آج جہاں سے نکلا ہے کل تھوڑا وہاں سے ہٹ کر کے نکلے گا دیکھیں تیسرے دن پھر وہاں سے تھوڑی دور ہٹ کر کے نکلے گا پھر چوتے دن اس سے تھوڑا دور ہٹ کر کے نکلے گا 48:03 تو دیکھو ہر روز مشارق بدل رہے ہیں اور جب ڈوبتا ہے تو تھوڑا ہٹ کر ڈوبتا ہے پہلے دن کے مقابلے میں تو بہت سارے مشارق ہوئے بہت سارے مغاری ہوئے یہ جغرافیائی حقیقت قرآن حکیم نے بیان فرمائی ایک مطلب تو اس کا یہ ہے اور ایک مطلب اور بھی ہے کہ ہر ملک کے اعتبار سے مشارق مختلف ہوتے ہیں مثلا 48:35 ایران کا جو مغرب ہے وہ ترکی کا مشرق ہے تو کرے ارض پر ہر جگہ کے مقابلے میں جو دوسری جگہ ہوتی ہے اس کی سمتیں بدل جاتی ہیں جیسے کہ ابھی میں نے مثال دیا کہ ایران کا جو مغرب ہے وہ ترکی کا مشرق ہے تو زمین پر کئی مشارق اور کئی مغارب ہو گئے اس اعتبار سے نیز اس کو یوں بھی سمجھا جا سکتا ہے کہ صرف ایک ہی سیارہ نہیں ہے زمین کی طرح بہت سارے سیارے ہیں 49:08 اور ہر سیارے کے اوپر ایک مشرق ہے مغرب ایک جگہ اللہ تعالیٰ نے مشرق اور مغرب کے قسم کھائی ہے اس کے بعد یہ فرمایا گیا کہ دو دوست تھے پہلے وہ آیتیں دیکھئے 49:43 کہتے دو دوست تھے ایک دوست آخرت پر یقین رکھتا تھا ایک دوست آخرت پر یقین نہیں رکھتا تھا اور دونوں مل کر کے دونوں پارٹنر تھے اور پارٹنر ہونے کی وجہ سے نفع دونوں میں تقسیم ہو جائے کرتا تھا آدادہ کہتے کہ ایک دفعہ دونوں کو آٹھ ہزار کا نفع ہوا چار ہزار ایک کو ملا چار ہزار دوسرے کو ملا اللہم جلال الدین سویتی رحمت اللہ علیہ نے متعدد تابعین سے یہ واقعہ منقل کیا ہے 50:13 چار چار ہزار دونوں کو ملے مومن دوست کو یہ معلوم ہوا کہ کافر دوست نے ایک ہزار میں زمین خرید لیے مومن دوست نے اللہ تعالیٰ کے حضور یہ فرمایا یہ کہا کہ اللہ مجھے معلوم ہوا کہ میرے دوست نے ایک ہزار میں دنیا میں ایک زمین خرید لیے میں ایک ہزار صدقہ کرتا ہوں تیری راہ میں جنت میں ایک ہزار کی زمین مجھے دے دے پھر اسے پتا چلتا ہے کہ اس کا دوست ایک ہزار میں گھر بنوا لیتا ہے 50:47 پھر یہ کہتا ہے کہ اے اللہ مجھے معلوم ہے کہ میرے دوست نے ایک ہزار میں گھر بنوایا ہے میں ایک ہزار تیری راہ میں صدقہ کرتا ہوں میرا ایک گھر بنا دے اسی پلوٹ کے اوپر جو میں نے ایک ہزار میں خریدا ہے جنت کے اندر پھر اسے معلوم ہوتا ہے کہ ایک ہزار اس کا دوست ایک عورت سے شادی کرتا ہے اور مہر دیتا ہے ایک ہزار کہتا ہے کہ اے اللہ مجھے معلوم ہے کہ میرے دوست نے ایک ہزار روپیہ مہر رکھا ہے ایک لڑکی سے شادی کی ہے میں ایک ہزار تیری راہ 51:20 پھر اسے معلوم ہوتا ہے کہ وہ جو آخری ہزار ہے ایک ہزار وہ خرچ کرتا ہے گھر کے ڈیکوریشن کے لیے یہ کہتا ہے کہ اے اللہ مجھے معلوم ہوا کہ میرے دوست نے ایک ہزار گھر کے ڈیکوریشن میں خرچ کر دیا میں ایک ہزار تیرے راہ میں صدقہ کرتا ہوں اے اللہ میرے گھر کو بھی ڈیکوریٹڈ بنا دے کہتے ہیں کہ جب مرنے کے بعد دونوں پہنچے ایک جنت میں ایک جہنم میں تو فرشتوں نے پوچھا کہ وہ جو تیرا دوست تھا کافر دنیا ہی دنیا اس کے پی 51:53 دیکھنا چاہے گا کدھر ہو کہاں وہ میرا دوست کدھر ہے دنیا میں پارٹنر تائی ہے اس طرف دکھانے در ہے کدھر گیا دیکھے گا تو جہنم کے بیچ میں کھڑا ہوا آگ میں جلا ہوگا فوراں پریشان ہو جائے گا دیکھ کر کہ بولے گا اگر تیرے جیسا راستہ میں اختیار کرتا ہے تب تو تو مجھے ہلا کر دیتا تھا تباہ کر دیتا تھا 52:23 اگر اللہ تعالیٰ کی میرے رب کی نعمت نہ ہوتی تو میں جہنم میں اسی طرح حاضر ہوتا جیسے میرا دوست وہاں حاضر ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ یہاں اگر دو دوست ایسے ہوں تو وہاں بھی اگر ایک جہنم ایک جنت میں چلا گیا تو ایک دوسرے سے بات کروائی جائے گی دکھایا جائے گا ایک دوسرے کو کہ ہم دونوں کا انجام کیا ہوا اس کے بعد فرمایا جا رہا ہے جہنم کے بیان کے بعد کہ جنتیوں کے لئے کیا ہے سب سے بڑی نعمت 53:04 دیدار الہی اس سے چھوٹی نعمت کیا ہے اہم نعمت رو رہیں کیسی ہوں گی بتایا گیا یہ عورت ہیں کہ اگر تین دن نہ نہائے تو ان کے بدن سے بدبو آنے لگے اگر یہ دس دن نہ نہائے تو بالوں میں جھویں پڑ جائیں ایک دن برش نہ کرے تو مجھ سے بدبو آنے لگے تم ان عورتوں کی پیچھے اپنا ایمان اپنی زندگی تباہ کیا ہوئے ہو آؤ ہماری جنت کے اندر کیسی کیسی عورتیں معلوم ہیں عورتیں کیسی ہیں 53:36 گویا کہ وہ شطر مرگ کے انڈے ہیں شطر مرگ کا انڈا کیسا ہوتا ہے بہت ہی خوبصورت ہوتا ہے زرد ہوتا ہے اور زردی مائل ہوتا ہے بہت ہی حسین ہوتا ہے تو ایک تو کہا گیا کہ ان کا رنگ کیسا ہوگا ہوروں کا یہ سمجھ لو جیسے شطر مرگ کے انڈے کا رنگ ہوتا ہے اور شطر مرگ کیا کرتا ہے ہمیشہ 54:04 اپنے انڈوں کو اپنے پروں کے نیچے چھپایا رہتا ہے یہ دوسری خصوصیت ہے مقنون ہوتے ہیں ان کو کوئی دیکھ نہیں پاتا ایسے ہی ان کی عصمات عفت عابرو پاک دامنی کی حفاظت اللہ کی طرف سے ہو رہی ہے نہ تو کسی انس نے چھوا نہ کسی جن نے یعنی hidden acts well preserved یعنی چھپے ہوئے انڈے ہیں اور چھپے ہوئے انڈوں کے ساتھ ساتھ 54:33 ان کی خوبصورتی کا یہ عالم اس کے بعد حضرت عبراہیم علیہ السلام کا واقعہ بیان کیا جا رہا ہے کہ حضرت عبراہیم علیہ السلام سے کہا جا رہا ہے کہ چلیے ہمارے ساتھ عید کے لیے حضرت عبراہیم علیہ السلام بولتے ہیں میں بیمار ہوں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ حضرت عبراہیم علیہ السلام نے یہ کیوں کہا میں بیمار ہوں جبکہ بیمار نہیں تھے یہ تو جھوٹ ہوا اس کو کہتے ہیں توریہ جھوٹ نہیں ہے توریہ کہتے ہیں ایسے کلام کو کہ جس کا مفہوم 55:09 ظاہری اعتبار سے خلاف واقع ہو لیکن باطنی اعتبار سے موافق واقع ہو ایسا کلام جھوٹ نہیں کہا جاتا جیسے حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہجرت کر رہے ہیں ہجرت میں آپ کے ہمسفر ہیں راستے میں ایک آدمی ملتا ہے کہتا ہے کہ من ہوا من آتا ہے یہ کون ہے اگر یہ کہہ دیتے کہ یہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہے تب تو اسے معلوم تھا 55:40 کہ سو سرخونٹوں کا عناوہ ان کے اوپر احتیاطاً حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نام نہیں بتایا کہ یہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہے کیا بول رہے ہیں ہوا ہا دن یہ دین سبیل یہ راہبر ہیں جو سیدھے راستے کی طرف ہدایت کرتے ہیں دیکھو کیا جھوٹ ہے یہ یہ ایک راہبر ہیں جو سیدھے راستے کی طرف ہدایت کرتے ہیں 56:09 دیکھو بات بھی بن گئی اور جھوٹ بھی نہیں ہوا اسی طریقے کے بات ہے یعنی حقیقت میں بیمار نہیں ہوں بلکہ یہ تمہارا شرک و کفر دیکھ کر کے اور اللہ تعالیٰ سے دوری دیکھ کر کے میں اندر سے بیمار ہو گیا ہوں میرا دل بیمار ہے اس کے بعد یہ فرمایا گیا کہ حضرت یونس علیہ السلام بغیر بتائے ہوئے بغیر اللہ کے حکم کے بستی کو چھوڑ کر کے نکل پڑے کشتی میں بیٹھے کشتی ڈاما ڈول ہونے لگی 56:43 من المضحوین قرآن ڈالا گیا تو انہی کے نام قرآن نکلا ان کو ندی میں ڈال دیا گیا دریہ میں ڈال دیا فلتقمو الحوت مچھلی نے ان کو نگل لیا اللہ فرما رہا ہے فَلَوْلَا أَنَّهُ كَانَ مِنَ الْمُسَبِّحِينَ لَلَبِثَ فِي بَطْنِهِ لَا يَوْمِي وَبَعْتُونَ اگر یہ تسبیح بیان نہ کرتے لا الہ الا انت سبحانہ کہنی کن تو من الظالمین نہ پڑتے تو قیامت تک مچھلی کی پیٹ میں رہتے یہا 57:11 کہ کوئی مچھلی کے پیٹ میں چلا جائے اور زندہ رہے بلکل تاہید کرتی ہے اس لیے کہ بچہ کہاں ہوتا ہے ماں کے پیٹی میں تو ہوتا ہے فرق اتنا ہے کہ حضرت یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ میں چلے گئے جانوروں کے بچے انسانوں کے بچے بھی تو پیٹی میں رہتے ہیں اللہ تعالیٰ اگر جانوروں کے بچوں کو اور انسانوں کے بچوں کو پیٹ جیسی تھوڑی جگہ کے اندر اگر زندہ رکھ سکتا ہے تو حضرت یونس علیہ السلام کو مچھلی کے اتنے بڑے پیٹ کے 57:45 نکتہ میں نے پڑھا اس کے بارے میں بڑا عجیب نکتہ ہے کہ بچہ جب ماں کے پیٹ سے نکلتا ہے تو معصوم ہو جاتا ہے معصوم رہتا ہے نا ایسے ہی حضرت یونس علیہ السلام کو یہ سزا اس وجہ سے دی گئی کہ پہلے مچھلی کے پیٹ میں جاؤ اور پھر مچھلی تم کو اگلے گی تو تمہاری مثال ویسے ہو گئی جیسے بچہ ماں کے پیٹ سے نکلتا ہے معصوم ہوتا ہے ایسے ہی مچھلی کے پیٹ سے تم نکلے تو تمہارے گناہ دھل گئے تمہاری پیدائش ہو رہی 58:18 کفار مکہ کے ایک اعتراض کا جواب دیا جا رہا ہے بلکہ ایک عقیدہ کی تردید کی جا رہی ہے کہ کہتے ہیں کہ فرشتہ اللہ کی بیٹیاں ہیں اللہ فرما رہا ہے کہ دلیلیں تین قسم کے ہوتی ہیں دلیلیں تین قسم کے ہوتی ہیں ایک ہوتا مشاہدہ ایک ہوتی اقلی دلیل اور ایک ہوتی نقلی دلیل بتاؤ فرشتہ اللہ کی بیٹیاں ہیں مشاہدہ ہے ام خلقن الملائکت ایناس وهم شاہدن 58:51 جب ہم فرشتوں کو بنا رہے تھے تو معنیس بنا رہے تھے یہ وہاں حاضر تھے کیا؟ مشاہدہ ان کا مشاہدہ ایک دلیل ہے تو کیا مشاہدہ ان کا مشاہدے کی بلا پر کہہ رہے ہیں کہ یہ فرشتہ اللہ کی بیٹیاں ہیں؟ مشاہدہ نہیں ہے اچھا تو کوئی نقلی دلیل ہے فَاتُ بِكِتَابِكُمْ اِنْكُنْ تُمْ صَدَقِينَ اَمْ لَكُمْ سُلْتَانُ مُّبِينَ فَاتُ بِكِتَابِكُمْ اِنْكُنْ تُمْ صَدَقِينَ 59:22 کہ فرشتے اللہ کی بیٹیاں ہیں یہ کہاں لکھا ہوا ہے تو تمہارے پاس نہ تو کوئی مشاہداتی دلیل ہے نہ تمہارے پاس کوئی نقلی دلیل ہے اچھا اقلی دلیل ذرا بتاؤ تو تم لڑکا پسند کرتے ہو کی لڑکی اپنے لیے نہیں نہیں لڑکا ہم پسند کرتے ہیں 59:44 لڑکی پیدا ہونا تو ہمارے لئے آر ہے اللہ نے فرمایا تمہاری حالت تو یہ ہے تمہارے ہاں جب کوئی لڑکی پیدا ہوتی ہے اور خوشکبر یہ سنائی جاتی ہے کہ تیرے ہاں لڑکی پیدا ہوئے تو چھکتا پھرتا ہے اور تیرا چہرہ کالا پڑ جاتا ہے اندر اندر کھولتا رہتا ہے لڑکے کی پیدایش پر خوش ہوتا ہے اور لڑکی کی پیدایش پر رنجیدہ ہوتا ہے اور تم لوگوں کا حال تو یہ ہے کہ لڑکیوں کو تم زندہ دور گور کرتے ہو لڑکیاں تمہ 60:13 رب کے لئے بیٹیاں تمہارے لئے بیٹے ہیں یہ کونسی منطقہ تمہاری اللہ تعالیٰ نے ان تینوں دلیل کی روح سے ان کے اس عقیدے کو باطلی پرمائے کہ آپ بولنے کا انداز ہے اللہ اکبر یعنی اقلاً تمہارا یہ عقیدہ صحیح نہیں نقلاً تمہارے پاس اس کی کوئی دلیل نہیں اور اسی طرح مشاہدہ بھی اس بات کی تائید نہیں کرتا اس کے بعد سورہ ساتھ شروع ہو رہی ہے کہتے کہ حضرت دعوت علیہ السلام نے 60:45 اوقات مقرر کر رکھے تھے کچھ اوقات ایسے تھے کہ مقدمات فیصل کرتے تھے کچھ اوقات ایسے تھے کہ ان میں امور مملکت کی تفتیش وغیرہ کرتے تھے جانت پرتال کرتے تھے کچھ اوقات عبادت کے لئے مقرر کر رکھے تھے کچھ اوقات سونے کے لئے حضرت محراب میں تھے عبادت کے لئے جو وقت تھا مقرر عبادت کر رہے تھے اس وقت اللہ تعالیٰ نے ایک واقعہ ذکر فرمایا واقعہ اس طرح 61:22 کہتے ہیں کہ دو آدمی دیواریں پھاٹ کر کے محراب کی اندر آگئے 61:51 جہاں حضرت دعوت علیہ السلام عبادت کر رہے ہیں اس تصور المحرم تصور ہے تصوروں کا مطلب ہوتا ہے دیوار پھانت کر کے اندر آ جانا چوروں کی طرح عام دروازے سے نہ آ کر یہ دیوار کوٹ کر کے اندر آئے محرمت کے اندر جب داخل ہوئے تو حضرت دعوت علیہ السلام ڈر گئے اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر ڈر ما تحت الاسباب ہو تو یہ توحید کے منافع نہیں ہے جیسے ساپ آ جائے آدمی ڈر جائے تو آدمی کو معلوم ہے کہ یہ کاٹ لے گا تو میں مر جاؤں گا 62:18 تو ما تحت الاسباب اگر خوف ہے تو توحید کے منافع نہیں ہاں اس خوف کو حرام قرار دیا گیا ہے اور شرک قرار دیا گیا ہے جو ماورای اسباب ہو ماورای اسباب کا مطلب کیا ایک آدمی کسی قبر کو اوپر جاتا ہے پکی قبر کو اوپر اور وہاں سے جب وہاں سے واپس ہوتا تو پیٹھ نہیں بتاتا کیوں اس لیے کہ وہ ڈرتا ہے کہ کہیں پیٹھ بتا دیا تو کہیں بابا ناراض نہ ہو جائے یہ خوف اس طریقے کا خوف ماورای اسباب ہے 62:48 تو ما تحتل اسباب اگر خوف ہے تو وہ توحید کے منافع نہیں ہاں ما ورائے اسباب اگر خوف ہے غیر اللہ کا تو وہ توحید کے منافع ہے یہ دو آدمی اچانک آگئے کہیں نقصان نہ پہنچا دے ما تحتل اسباب خوف ہے یہ نبوت کے بھی منافع نہیں اور توحید کے بھی منافع نہیں نبی کے دل میں بھی اس طریقے کا خوف ہوتا ہے دیکھیں دیر یہ نہیں ہم چوروں کی طرح آئے ہیں ہمیں معلوم ہے کہ یہ وقت آپ نے عبادت کے لئے مقرر کر رکھا ہے لیکن مسئلہ بڑا اہم تھا اس وجہ سے ہم لوگ آپ کے 63:20 کیا بات ہے یہ میرا بھائی ہے اس کے پاس 99 بھیڑے ہیں اور میرے پاس ایک بھیڑی ہے یہ بول رہا ہے کہ اپنی بھیڑی کے بارے میں اکیلے کیوں پریشان ہوتا ہے میری 99 ہے نا چرتی ہے نا تو خامخوا پورا وقت ایک بھیڑ کے اوپر دے دیتا ہے میری بھیڑیوں کے اندر اپنی اس بھیڑ کو بھی شامل کر لے اور باتیں بڑی لچھے دار کرتا ہے 63:55 میں یہ سمجھتا ہوں کہ اگر میں یہ بھیڑ اس کی بھیڑوں میں شامل کر دوں تو کہیں اس کو نہ حتم کر جائے یہ 99 سے 100 بنانا چاہ رہا ہے میں سمجھ رہا ہوں یہ 99 سے 100 کی چکر میں آئی ہے اس کی نیت خراب ہے حضرت نے فرمایا اس طریقے کا سوال یہ ظلم ہے سوال یہ ہے کہ ہم نے 64:26 کسی آدمی سے اس کی بھیڑ ماغی کہ ہماری بھیڑوں میں شامل کر لیں یہ ظلم کیسے ہوا ظلم کیسے ہوا ماغنا ظلم نہیں کہ میری بھیڑوں میں شامل کر لیں بلکہ فورس ڈال کر کے زور سرف کر کے کسی کے مال کو اپنے مال میں ملانا یہ ظلم ہے اگر آپ بولیں کہ بھئی اپنا یہ مال میرے مال میں شامل کر لیں اور آپ زور زبردستی نہ کریں فورس نہ کریں 65:00 تو تو جائز ہے لیکن اگر آپ فورس کر رہے ہیں زور زبردستی کر کے دوسرے کے مال کو اپنے مال میں ملا رہے ہیں تو یہ ظلم ہوگا اسی سے ایک نکتہ مفسرین نے نکالا ہے کہ اگر زور زبردستی سے چندہ اصول آ جائے تو وہ زور زبردستی سے اصول آ ہوا چندہ بھی درست نہیں ہے اے نکال سو روپیہ زور زبردستی سے چندہ لینا جائز نہیں ہے وہ حرام ہے یہ واقعہ تھا حضرت نے فیصلہ کیا کہا کہ تم ایسا کیوں کر رہے ہو 65:39 اس کو اس کے حال پر چھوڑ دو اور انہیں نے ایک اصول بتایا وَإِنَّ كَثِيرًا مِّنَ الْخُلَطَاءِ لَيْبْغِ بَعْدُ مَلَبَابٍ دو آدمی پارٹنر ہوتے ہیں ایک دھندا کرتے ہیں مل کر کے اس میں سے ایک خلیت خلیت پارے پارٹنر اسی کے جمعہ خلطہ ایک پارٹنر دوسرے پارٹنر کے اوپر ظلم کرتا ہی ہے موقع لگتے ہی دوسرے کو پھٹ پاتھ پر کھڑا کر دیتا ہے اپنا کروپناتی بن جاتا ہے اِلَّا الَّذِين 66:06 باس ایمان اور عمل صالح ہوتے ہیں لیکن ایسے لوگوں کی تعداد بہت کم ہے یعنی اشارہ اس بات کی طرف کیا گیا کہ دیکھو پارٹنر اولاً بناو ہی نہیں اس لیے کہ پارٹنر جو ہوتا ہے دوسرے کو ڈوبونے کی چکر میں رہتا ہے اپنا آلک دھندا رکھو ہاں لیکن کوئی نیک پارٹنر مل جائے تو اس کے ساتھ مل کر کے دھندا چلانے میں کوئی دکت نہیں کوئی پرابلم نہیں لیکن ایسے لوگ بہت کم ہے دیکھ بھال کر کے پارٹنر بنانا ایک تعلیم دی گئی اس کے 66:40 حضرت عیوب علیہ السلام نے اپنی بیوی کے بارے میں یہ کہہ دیا تھا کہ میں تجھے سو کوڑے ماروں گا سو کوڑے ماروں گا ہوا یہ کہ یہ بیچارے بیمار رہتے تھے اور جب گھر میں شوہر بیمار ہو تو سب سے زیادہ فکر بیوی کو رہتی ہے اس لئے کہ گھر اسے چلانا پڑتا ہے اگر شوہری بیمار ہو جائے بیٹھ جائے سب سے زیادہ فکر جو ہوتی ہے وہ بیوی کو ہوتی اس کی یہ تمنا ہوتی کہ میرا شوہر جلد از جلد ٹھیک ہو جائے بیماری سے شفا 67:13 شیطان ایسے موقع پر آ جاتا ہے اور انسان کے ایمان کو چھننے کی کوشش کرتا ہے شیطان آیا اور اس نے کہا کہ میں ایک منتر بتا رہا ہوں وہ منتر اگر استعمال کر لو تو تمہارے شوہر ٹھیک ہو جائیں گے اور وہ منتر جو شرکیہ اور کفریہ تھا بی بیوں منتر لے کر کے آئیں سیدھی سادھی تھی کہنے لگی کہ ایک منتر لے کر کے آئیں وہ ایک بڑھے آدمی نے بتایا ہے کہ اگر استعمال کر لیا جائے تو تمہاری بیماری ٹھیک ہو جائے گی کہا کہ کیا ہے وہ جب وہ منتر پڑ 67:44 کہا کہ اس منطر کے اندر تو کفر اور شرک ہے تو نے ایسی حرکت کیوں کی؟ تو شیطان کے چکر میں کیسے آئی؟ مجھے ٹھیک ہو جانے دے میں تجھے سو کوڑے مارتا ہوں ٹھیک جب ہوئے تو چونکہ قسم کھا لیا تھا انہوں نے کہ خدا کے قسم میں تجھے سو کوڑے ماروں گا پہلے کفار یمین نہیں تھا جیسے ہماری شریعت کے اندر ہے شریعت محمدیہ میں وندہ قسم کا کفارہ دے دیتے اور کوڑے نہیں مارنے پڑتے 68:15 لیکن اس وقت کفار امین نہیں تھا سو کوڑے مارنے ہی تھے تو اللہ تعالیٰ نے حضرت عیوب علیہ السلام کے پاس وحی کی کہ تمہاری بیوی بڑی سیدھی سادی ہے میری اللہ کی بڑی نیک بندی ہے میری اچھی بندی ہے ان کے ساتھ معاملہ کرو مگر معذور جیسا معاملہ کرو ایک صحت مند کے ساتھ جو معاملہ کیا جاتا ہے وہ معاملہ ان کے ساتھ مت کرو ایک معذور کے ساتھ جو معاملہ کیا جاتا ہے وہ معاملہ اس کے ساتھ کرو کہا کہ معذور کے ساتھ معاملہ کیسے کیا جاتا ہے کہا کہ تم نے 68:45 تو ایسا کرو کہ سو تیلیوں کی ایک جھاڑو لو اور اسی جھاڑو سے ایک جھاڑو اپنی بیوی کو مار دو سو تیلیوں کی ایک جھاڑو لو اور اس جھاڑو سے اپنی بیوی کو ایک جھاڑو مار دو تمہاری یہ قسم پوری ہو جائے گی اپنی بیوی سے مازور جیسا معاملہ کرو اور یہی معاملہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ کیا تھا ایک مازور کے ساتھ ابن ماجہ کے اندر وہ روایت موجود ہے اور اللہ مالبانی نے اس حدیث کو صحیح کہا ہے 69:17 ایک جرم کے اندر پکڑا گیا اس کے اوپر سو کوڑے لگائے جانے تھے لیکن یہ دیکھا گیا کہ اگر اس کو ایک دو کوڑے بھی مارے گے تو یہ مر جائے گا اتنا کمزور ہے اتنا بیمار ہے لہذا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی طریقے سے اس کے ساتھ معاملہ کیا جیسا عیوب علیہ السلام نے اپنی بیوی کے ساتھ کیا تھا سو لکڑیاں لے کر کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دفعہ اس کو مار دیا تو معذور کے ساتھ اس طریقے کا معاملہ کیا جاتا 69:55 سورة زمر شروع ہوتی ہے اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا فرمایا کہ انسان کی تخلیق تین تاریخوں میں ہوتی ہے اللہ فرما رہا ہے انسان جب کوئی سنات کرتا ہے کوئی چیز بناتا ہے تو دن کے ہجالے میں بناتا ہے لیکن ہماری کاریگیری دیکھو کوئی سناتکار کوئی پروڈکشن بناتا ہے تو نگاہوں کے سامنے دن کی روشنی میں بناتا ہے تاکہ لوگ دیکھ لیں لیکن ہم ایسی جگہ انسان کو بناتے ہیں دیکھو ہماری اس سنات کو 70:27 ہم ایسی جگہ بناتے ہیں کہ انسان کی آگ تو کیا انسان کی فکر وہاں تک نہیں پہنچ سکتی تین تین تاریخیوں کے اندر ہم اس کی تخلیق کرتے ہیں اس سے انسان کی تخلیق کی اہمیت کا اندازہ ہوا کہ عام پروڈکشن کی طرح نہیں ہے عام پروڈکشن تو لوگوں کی نگاؤں کے سامنے بنایا جاتا ہے پیش کیا جاتا ہے لیکن اللہ تعالیٰ انسان کی اہمیت بتا رہا ہے کہ تین تین تاریخیوں کے اندر ہم ان کی تخلیق کرتے ہیں انسان کی آگ تو کیا دیکھے گی انسان کی 70:59 اگر اس طریقے کا علم جو اس آیت میں بیان کیا گیا ہے نہ ہو اس کے علاوہ کتنا بھی علم کسی کے پاس ہو وہ علم بیکار ہے اس کے لئے کیا علم ہے کونسا علم ہے وہ شخص جو رات میں اور دن کے اندر سجدے میں اور رکو میں رہتا ہے اللہ کا تابع دار رہتا ہے وہ ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ کی رحمت کی امید رکھتا ہے 71:33 اور اللہ تعالیٰ کے عدل کے تعلق سے خوف میں مبتلا رہتا ہے اگر آدمی کے پاس ایسا علم نہیں ہے جو رب کی معرفت کروا سکے رب کا خوف دل کے اندر نہ لاسکے وہ علم جو رب کی محبت دل کے اندر پیدا نہ کرسکے ایسے علم والے اگر مشتری پر بھی پہنچ جائیں چاہت پر بھی پہنچ جائیں کہیں بھی پہنچ جائیں ان کا علم بلکل بیکار ہے اس لیے کہ ان کو حقیقت کا علم ہی نہیں ہوا اللہ تعالیٰ کی معرفت ان کے پاس آئی ہی نہیں حقیقی علم یہ ہے 72:09 کہ اس علم سے اللہ تعالیٰ کی معرفت حاصل کی جائے یہ دیکھا جائے کہ یہ دنیا کہاں سے آئی ہے کہاں پر منتہی ہوگی انسان کا اس دنیا سے تعلق کیا ہے انسان کا اپنے خالق سے کیا تعلق ہے اللہ یہ جانا ضروری یہ علم اگر کسی کے پاس نہ ہو تو پھر اس کی زندگی دنیا میں بلکل بیکار ہے کتنے لوگ ہیں کتنا زبردست علم ان کے پاس ہے لیکن کیا یہ علم ہے ان کے پاس کیا وہ سوچتے کہ دنیا کہاں سے آئی 72:35 کہاں منتحی ہوگی اس دنیا سے ہمارا کیا تعلق ہے اس دنیا کے بنانے والے سے ہمارا رابطہ کیا ہے کس قسم کا تعلق ہے اور کہا کہ رب اور خالق اور بندے کے درمیان تعلق اس وقت تک بیلنسٹ اور متوازن رہتا ہے جب تک آدمی دو چیزوں کے درمیان رہے امید اور بیم کے درمیان رہے اگر امید غالب آجائے تو اللہ کے عدل سے غافل ہو جاتا ہے اور اگر 73:05 خوف غالب آجائے بیم غالب آجائے تو اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس ہو جاتا ہے لہذا آدمی کو امید اور بیم کے درمیان رہنے چاہیے اللہ تعالیٰ کی رحمت سے امید رکھنا چاہیے اور اللہ تعالیٰ کیا خوف اپنے دل کے اندر رکھنا چاہیے خوف بھی ہو اور امید بھی ہو ان دونوں کے درمیان ایمان ہے ایمان کہتے ہیں ایمان یہ رجائیت امید اور بیم کے درمیان ہے ایمان اور خوف کے درمیان ہے اللہ تعالیٰ سے محبت بھی رکھو اور اس کا خوف 73:36 بیم اور امید دونوں کے دونوں متوازن ہیں اللہ تعالیٰ کے تعلق کے معاملے میں تو سمجھو بندہ کامیاب ہے اس کے بعد یہ ارشاد فرمایا گیا اللہ تعالیٰ نے سب سے بہترین بات نازل فرمائی ہے یعنی قرآن حکیم سب سے بہترین کلام ہے اس سے بہتر کلام کوئی نہیں ہو سکتا 74:04 یہ اسی کتاب ہے جو متشابہ ہے کیا مطلب ایک مضمون دوسرے مضمون کی وضاحت کرتا ہے مثانی یعنی بار بار ایک مضمون کو مختلف پہرائے میں مختلف اسالیب میں بیان کیا جاتا ہے تاکہ اذا تکررر تکررر فی القلب جب کسی بات کو بار بار دہرائے جاتا ہے تو دل کے اندر اتر جاتی ہے اور پھر اس قرآن کے تعلق سے بتایا ہے گیا کہ تقشعر منو جلود اللذین اکشعن ربوں جو اپنے رب سے ڈرتے ہیں جب اس کلام کو سنتے ہیں جہاں پر 74:28 جہنم کا تذکر آتا ہے انظار کی باتیں آتی ہیں تو ان کے روکتے کھڑے ہو جاتے ہیں پھر جہاں رحمت کی بات آتی ہے اللہ تعالیٰ کی تو ان کے دل نرم ہو جاتے ہیں ان کے دل نرم ہو جاتے ہیں گویا کہ انظار کی آیتیں پڑھیں تو ان کے روکتے کھڑے ہو جانے چاہیے اور جب رحمت کی آیتیں دیکھیں متعلق کریں اس کو سمجھیں تو ان کے دل ان کے چمڑے یہ نرم ہو جانے چاہیے یہ تیس میں پارے کے مطالب کا خلاصہ تھا جو آپ حضرات نے سمات فرمایا اللہ ہمیں ن 75:01 وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمين
Tampilkan transkrip lengkap