Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 قیام اللہ علم پڑھے گئے پندرہ میں پارے کا خلاصہ سماعت فرمائیں یہ پارہ سورہ بنی اسرائیل سے شروع ہو رہا ہے پہلی آیت کا پہلا لفظ سبحانہ ہے عربی کا یہ لفظ سبحانہ جہاں ذکر کیا جاتا ہے اس کے بعد کسی غیر معمولی امر کا 1:24 کسی تعجب خیز چیز کا ذکر ہوتا ہے چونکہ اس لفظ کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسرہ کا ذکر ہوا ہے یعنی رات کے ایک حصے میں اللہ تعالیٰ اپنے نبی کو بیت المقدس لے گیا تو بیت الحرام سے بیت المقدس تک کا جو سفر ہے وہ اسرہ کہلاتا ہے اور پھر بیت المقدس سے آسمانوں تک کا سفر 2:22 میراج کہلاتا ہے میراج کا تذکرہ سور نجم کے اندر ہے ارشاد فرمایا گیا پاک ہے وہ ذات جس نے اپنے بندے کو رات کے ایک حصے میں سیر کرا دیا بیت الحرام سے بیت المقدس تک کا 3:17 یہ سفر کس لیے تھا لِنُرِيَهُ مِنْ آیَتِنَا تاکہ ہم اپنے نبی کو اپنی بہت ساری نشانیاں دکھ لائیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے آسمان پر جانے اور اس سفر کو میراج کہا جاتا ہے میراج پر ابن حضم نے تمام امت کا اجما نقل کیا ہے یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو میراج ہوئی اس پر تمام امت کا اجما ہے جو کوئی آدمی 3:59 یہ کہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بجسد انصوری آسمان پر تشریف نہیں لے گئے بلکہ یہ واقعہ خواب میں ہوا ہے وہ در حقیقت اجما کا منکر ہے یہ واقعہ کب پیش آیا ہجرت سے ایک سال پہلے نیز یہیں یہ نکتہ بھی معلوم ہوا کہ ہجرت سے ایک سال پہلے جب میراج کا واقعہ پیش آیا تو میراج ہی میں آپ کے اوپر پانچ نمازیں ہیں 4:48 فرض کی گئی اور آپ نے امت کو یہ تحفہ نماز کا لا کر کے دیا اس کا مطلب یہ ہوا کہ پنج وقتہ نمازیں بھی ہجرت سے ایک سال قبل فرض ہوئی ہیں اس لئے کہ پانچ وقت کی نمازیں میراج میں فرض ہوئی ہیں میراج جسمانی ہوئی روحانی نہیں اس پر پہلی دلیل تو یہ لفظ ہے سبحانہ جس کے بارے میں میں نے کہا 5:39 کہ یہ جہاں ذکر کیا جاتا ہے اس کے بعد کوئی غیر معمولی اور تاجب خیز بات کہی جاتی ہے اور خواب تو کوئی تاجب خیز بات ہے نہیں کوئی غیر معمولی واقعہ تو ہے نہیں خواب تو ہر ایک آدمی دیکھتا رہتا ہے پھر یہاں اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو میراج اگر روحانی کرائی گئی خواب میں کرائی گئی تو یہ کوئی تاجب کی بات تو تھی نہیں یہاں سبحانہ کا لفظ لانے کی ضرورت نہیں تھی تو آپ کے میراجی جسمانی پر پہلی دلیل لفظ سبحانہ ہے اور دوسرا لف 6:11 روح کے لئے سیر کرانے کا لفظ نہیں آتا بلکہ روح مال جسد کے لئے لفظ عیسرہ آتا ہے تیسرا لفظ اپنے بندے کو یہ لفظ عبد بتا رہا ہے کہ آپ کو میراج جسمانی ہوئی ہے اس لئے کہ عبد کا مطلب ہوتا غلام اور غلام صرف روح کے اوپر نہیں بولا جاتا بلکہ روح مال جسد کے اوپر عبد کا اطلاق ہوتا ہے تو یہ سارے کے سارے الفاظ 6:54 اس بات کی دلیل ہے کہ آپ کو جسد انصری کے ساتھ مہراج کرائی گئی یہ مہراج جسمانی تھی پہلے آپ بیت الحرام سے بیت المقدس تشریف لے گئے آپ کے ہمراہ حضرت جبرائیل علیہ السلام اور یہ رات کے ایک مختصر سے حصے میں ہو گیا جبکہ بیت الحرام سے بیت المقدس تک کا جو سفر ہے وہ ایک ہزار میل کا ہے اگر کوئی آدمی اونٹ سے سفر کرے تو اسے چالیس دن لگ جائیں گے جبرائیل کے ساتھ پہلے یہاں آئے 7:42 اور بیت المقدس میں تمام انبیاء کرام کے امامت فرمائی بیت المقدس میں تمام انبیاء کرام کے امامت فرمانا اس بات کی دلیل ہے کہ اب آپ سے پہلے جتنے انبیاء کرام کی شریعتیں ہیں وہ سب کے سب منسوخ ہو چکی ہیں اس لیے کہ جب انبیاء کرام آپ کے مقتدی بن گئے تو تمام انبیاء کرام کی امتیں تو بدرج اولا مقتدی ہو گئی جب تمام انبیاء آپ کے مقتدی بن گئے 8:22 اور آپ سب کے امام امام الانبیاء یعنی آپ سے پہلے جتنے بھی انبیاء ہیں سب کی امامات آپ نے فرمائی اس کا مطلب یہ ہوا کہ آپ سے پہلے جتنے انبیاء کرام آئے ان کی شریعتیں منسوخ ہو چکی ہیں اب کسی شریعت کے اوپر عمل نہیں کیا جائے گا قیامت تب اب اگر عمل ہوگا تو شریعت محمدیہ کے اوپر جو دین جو شریعت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم لے کر کیا ہے اسرہ کے واقعے کے بعد 9:07 فوراً بنی اسرائیل کے دو فسادوں کا ذکر ہو رہا ہے فرمایا گیا کہ بنی اسرائیل دو مرتبہ شرارتیں کریں گے 9:44 اور یہ شرارتیں بہت بڑی ہوں گی اور ان دو بڑی شرارتوں کی وجہ سے ان کے اوپر دو بڑے بڑے عذابات نازل کیے جائیں گے پہلی شرارت انہوں نے کیا کی ایک تو انہوں نے کھلم کھلا اللہ تعالیٰ کے حکموں سے انحراف کرنا شروع کر دیا اور یہی نہیں بلکہ ان کی جراتیں اتنی بڑھ گئی تھیں کہ انہوں نے حضرت یشیع علیہ السلام حضرت یرمیہ علیہ السلام جیسے پیغمبروں کو قتل کر ڈالا اللہ نے ان کی 10:24 ان بدعملیوں کی سزا اس طرح دی کہ ایشیا سے بابل سے بادشاہ بخت نصر ایک بڑا لشکر لے کر کے آدھی توفان کی طرح چلا اور بجلی بن کر کے ان کے اوپر گرا لاکھوں لوگوں کو اس نے تہتیق کیا اور یہودیوں کا جو مرکز تھا یروشلم اس کو تاخت و تاراج کر ڈالا بیت المقدس کو پیوند زمین کر دیا 10:59 تورات کے نسخے ڈھونٹ ڈھونٹ کر جلا دئیے گئے اور اعلان کر دیا گیا کہ اگر کسی کے پاس تورات کا نسخہ پایا گیا تو اس کی سزا صرف موت ہوگی یہ حملہ بابل کے بعد شاہ بخت نصر نے کب کیا پان سو ستاسی قبل مسیح یعنی حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے پان سو ستاسی سال پہلے اس میں لاکھوں یہودی مارے گئے اور ان کے عورتیں 11:45 ان کے بچے نوجوان لونڈی اور غلام بنا لیے گئے یہ اپنے کیے پر بہت پشتائے نادیم ہوئے اللہ تعالیٰ کے حضور گڑ گڑائے اللہ تعالیٰ نے ان کو اوپر رحم کیا ایران کے بعد اچھا سائرس نے بابل کے اوپر حملہ کر کے ان سب کو آزاد کرا دیا پھر یہ ایروشلم میں آ کر کے بس گئے کچھ عرصہ بعد پھر انہوں نے وہی رفتار بے دھنگی اختیار کر لی اپنی بدعملی پھر سے شروع کر دی 12:28 ان کے بد کرداریاں پھر سے عام ہو گئیں یہاں تک کہ انہوں نے اتنی بڑی جراد تھی کہ اس وقت کا جو حکمارہ تھا اس نے ایک رکاسہ کے کہنے پر ایک ڈانسر کے کہنے پر حضرتِ یہیہ علیہ السلام کو قتل کر دیا اور ان کے سر کو اس ڈانسر کے سامنے پیش کیا انہوں نے حضرتِ زکریہ علیہ السلام کو قتل کیا 13:06 یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے قتل کا منصوبہ بنائے یہ تو اور بات ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان کو اس منصوبے میں کامیاب نہیں ہونے دیا اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو آسمان پر اٹھا لیا اور وہ چوتھے آسمان پر ہیں اور قرب قیامت میں نازل ہوں گے یہ ہم مسلمانوں کا عقیدہ ہے اللہ تعالیٰ نے ان کی اس بے باقی اور جرات دھٹائی اور بے شرمی اور بے حیائی اور اتنی خطرناک بدکاری پر 13:43 روم کے بادشاہ ٹائٹس کو مسلط کر دیا روم کا بادشاہ ٹائٹس ایک بہت بڑا لشکر لے کر کے یروشلم کی طرف چلا اس بادشاہ نے بھی وہی کیا جو اس سے پہلے بخت نصر کر چکا تھا بیت المقدس کو ڈھا دیا گیا تقریباً ایک لاکھ تیس ہزار آدمیوں کو قتل کیا اور انیاسی ہزار آدمیوں کو گرفتار کر کے لونڈی اور غلام بنا کر کے 14:21 روم لے گیا یہ واقعہ کب ہوا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے آسمان پر رفع کے ستر سال بعد جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو زندہ آسمان پر اٹھا لیا گیا اس کے ستر سال کے بعد یہ واقعہ ہوا سوال یہ ہے کہ انوان تو ہے بنی اسرائیل اور مضمون کو شروع کیا جا رہا ہے میراج اور اسرائیل کے واقعے سے تو میراج میں اور یہودیوں کے ان کارناموں سے کیا تعلق ہے 15:10 اسرہ اور میراج سے یہودیوں کے ان واقعوں کا کیا تعلق ہے جواب اس کا یہ ہے کہ یہی وہ رات ہے جس رات کو اللہ تبارک و تعالی نے اپنے رسول کو آسمانوں پر بلایا بلند کیا اسی رات کو آپ نے تمام انبیاء کرام کی امامت فرمائی جس سے یہ ظاہر کر دیا گیا کہ اب وہ امت جو ہزاروں سال سے فضیلت کے اسٹیج کے اوپر اپنا رول ادا کر رہی تھی 15:51 اس امت کو اس کی بدعملی اور بدکرداریوں کی وجہ سے اس فضیلت کے اسٹیج سے عظمت کے اس پلیٹ فارم سے ہٹا دیا گیا ہے اور اس اسٹیج کے اوپر امت محمدیہ کو لاکر کھڑا کر دیا گیا ہے ایک وجہ تو یہ دوسری وجہ یہ کہ اس ذاتِ الٰہی سے کوئی بھی قوم یہاں تک کہ مسلمان بھی مستثنہ نہیں اگر یہ وہی حرکتیں کرنے لگے جو حرکتیں بنی اسرائیل کر چکے ہیں تو ان کو بھی فضیلت اور عظمت کے اس اسٹیج سے اتار کر پھینک دیا جائے گا 16:32 ان میں کچھ سرخاپ کا پر نہیں لگا ہوا ہے کہ بنی اسرائیل وہی حرکتیں کریں تو ان کو سزا دی جائے اور مسلمان وہ حرکت کریں تو انہیں سزا نہ دی جائے بلکہ اللہ تعالیٰ کے اس ذاتِ الٰہی سے کوئی بھی قوم مستثنہ نہیں ہے انہیں کیا سزا دی گئی تھی کچھ سزاؤں کا تذکرہ آیات میں ذکر کر دیا گیا ہے بتایا یہ گیا کہ یہ جب اپنی بدکرداریوں کے میدان میں بہت آگے نکل گئے 17:20 دو مرتبہ انہوں نے بڑے بڑے گناہ کیے تو ہم نے انہیں دونوں مرتبہ دو بڑی بڑی سزائیں دی اور سزا کس طرح دی گئی سب سے پہلے تو مسجد گرا دی گئی مسجدیں کیا ہوتی ہیں یہ روحانی مراکز ہوتے ہیں اللہ کے جو گھر ہوتے ہیں مسجدیں جو ہوتی ہیں وہ روحانی مرکز کی حیثیت رکھتی ہیں اگر مسلمانوں کو مساجد سے دور کر دیا جائے تو مسلمانوں کا حال اس کٹی پتنگ کسی ہو جاتی ہے 17:58 جس کا رابطہ دور سے کٹ گیا ہو اب پتنگ جس کا رابطہ دور سے کٹ گیا ہو کہیں بھی جا کر گر سکتی ہے نالے میں بہابان میں درخت میں بھی اُلٹ سکتی ہے تو حملہ آور قومیں پہلے یہ کرتی ہیں کہ قوم کو ان کے روحانی مرکزوں سے کٹ دیا جائے تو انہوں نے بیت المقدس کو ڈھا دیا آج بھی زابطہ الہی وہی ہے اگر تم وہی کام کرو جو یہ یہودیوں نے کیا 18:41 تو تمہارے بھی مقدس ادارے مقدس مقامات دھا دیے جائیں گے طویلوں میں بدل دیے جائیں گے اور وہاں کہا گیا فجاسو خلالت دیا اور وہ گھر میں گز گئے یعنی تمہاری عزتیں تمہارے ناموس داؤں پر لگ گئے آزادی غلامی میں تبدیل ہو گئی تو تمہاری مجیدیں طویلہ بنا دی جائیں گی تمہاری عزت و ناموس داؤں پر لگ جائیں گی اگر تم نے وہی حرکتیں کی جو بنی اسرائیل کر چکے ہیں اس کے بعد یہ ارشاد فرمایا گیا کہ انسان 19:41 بڑا جلدباز ہے آیتِ کریمہ ہے انسان فطری طور پر جلدباز واقع ہوا ہے کبھی کبھی جب اس کے اوپر تکلیف آتی ہے تو تکلیف کے وقت اپنے اوپر بدعا کرنے لگتا ہے کہاں مجھے موت دے دے تباہ برباد کر دے بچوں کو اوپر بدعا کرنے لگتا ہے ایک حالت تو اس کی یہ ہے 20:18 اجلت پسندی جو اس کی فطرت میں داخل ہے اس کی وجہ سے ایسی حرکتیں کرتے بڑھ جاتا ہے ایسی حرکتیں کرنے لگتا ہے اپنے بچوں کو پر بدعائیں کرنے لگتا ہے اپنی ہلاکت کے تعلق سے بدعا کرنے لگتا ہے یہ تو اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم ہے کہ اس کی ساری بدعائیں اللہ قبول نہیں کرتا نہیں تو اگر ہر بدعا قبول ہو جائے تو صفحہ ہستی پر وہ چند دنوں زندہ نہ رہ سکے اور جلد بازی کی وجہ سے ایک اور کام وہ کرتا ہے وہ کیا ہے 20:54 کہ فوری نفع کے لیے فوری راحت کے لیے وہ آخرت کی جو عبدی راحت ہے اس کو فراموش کر دیتا ہے دنیا کی فوری راحت کو آخرت کی عبدی راحت کے اوپر ترجیح دینے لگتا ہے کہ ابھی جو کچھ ہاتھ آئے لے لو مرنے کے بعد دیکھا جائے گا ایسا کیوں کرتا ہے اس لیے کہ اس کی فطرت میں اجلت پسندی داخل ہے کہیں بھی 21:38 کوئی ٹیپ تاپ کی چیز دیکھتا ہے فوراں لپک پڑتا ہے وہ یہ نہیں دیکھتا کہ اس لہلہات سبزہزار کے اندر کہیں مارو کشدوں نہ چھپے ہوئے ہیں کہیں ساپ اور بچوں نہ چھپے ہوئے ہیں بس ظاہری ٹیپ تاپ دیکھ کر فوراں دور پڑتا ہے کچھ نہیں سوچتا ایسا کیوں کرتا ہے اس لیے کہ وہ عجول ہے آگے پھر فرمایا جا رہا ہے 22:16 ہر انسان کے نام عامال کو اس کی گردن میں لٹکا دیا گیا ہے سوال یہ ہے کہ جب ہر انسان کا نام عامال اس کی گردن میں لٹکا دیا گیا تو دکھائی نہیں دیتا کیوں دکھائی نہیں دیتا جواب اس کا یہ ہے کہ اگر دکھائی دے جائے تو پھر امتحان کہاں رہ جائے گا اس کا مطلب یہ ہے کہ ایک نام عامال تو اللین اور سجین کے اندر رکھ دیا جاتا ہے 22:45 اور نامِ عمال کا ایک زیروکس اس کی ایک زیروکس کاپی اس کے گلے میں لٹکا دی جاتی ہے قیامت کے دن وہی نامِ عمال اس کے سامنے کھول دیا جائے گا وَنُخْرِجُ لَهُ اور ہم نکالیں گے اس کے لئے کتاب يَلْقَهُ مَنْشُورًا اس کے سامنے کھلی ہوئی اور کہا جائے گا اقرأ کتابا پڑھ اپنی کتاب کو اور بتا کہ اس کے اندر جو کچھ لکھا ہوا ہے اس کے اندر ہمارے حافظانے ہمارے فرشتوں نے کچھ کمی بیشی کیے فَيَ 23:15 جو جو فرد جرم اس کے اوپر عائد کی گئی ہے ہر فرد جرم کو تسلیم کرنے پر مجبور ہو جائے گا ہر ایک تحریر کے اوپر یہی کہے گا سب سچ لکھا ہوا ہے کہیں کوئی غلطی فرشتوں نے نہیں کی ہے فَيَقُلْ لَا يَا رَبِّ کوئی غلطی نہیں ہوئی آگے فرمایا گیا کہ کسی عمل کی قبولیت کے لئے تین شرط ہیں آدمی کوئی بھی عمل کرے جب تک یہ تین شرطیں نہ پائی جائیں تب تک عمل اللہ تعالیٰ قبول نہیں کرتا پہلی شرط کیا ہے نیت 23:53 کہ امام بخاری رحمت اللہ نے جو بخاری شریف لکھی ہے اس میں جو حدیثیں جمع کی ہیں سب سے پہلی حدیث کون سی لائیں حدیث نیت کو انہوں نے اپنی جامع صحیح کا سرنامہ اور عنوان قرار دیا ہے یہ بتانی کے لیے کہ اس حدیث کے بعد جتنی حدیثیں آتی ہیں اور جتنی حدیثوں کے اندر زندگی کے تعلق سے احکامات بیان کیے گئے ہیں اس وقت تک قبول نہیں ہوں گے جب تک آدمی کی نیت صحیح نہ ہو ہر نیک کام میں نیت شرط ہے 24:29 تو عمل کی قبولیت کے لیے پہلی شرط کیا نیت صحیح ہو نیت صحیح ہونے کا مطلب کیا وہ کام کرے خالص اللہ کو خوش کرنے کے لیے اس کے رضا کے لیے نیت صحیح ہو اور دوسرے عمل صحیح ہو نیت کر لے لیکن عمل وہ صحیح نہ ہو عمل کب صحیح ہوتا ہے جب اللہ کے حکموں کے مطابق وہ کام کرے گا تب عمل صحیح ہوگا قرآن نے جیسا کہا نبی نے جیسا کر کے بتایا 25:02 اگر اس طریقے سے کرتا تب تو عمل صحیح ہوگا ورنہ عمل صحیح نہیں ہوگا اپنی مرضی سے جس طرح چاہے کرے جس طرح چاہے نماز پڑھے اپنی مرضی سے جس طرح چاہے زکاة دے جس طرح چاہے حج کرے ایسا حج ایسی نماز ایسی زکاة اور ایسے عامال اس کے قبول ہوں گے نہیں کوئی بھی عمل کرے وہ قرآن و سنت کے مطابق کرے تب عمل صحیح ہوگا تو ایک شرط تو یہ نیت صحیح ہو اور دوسرے یہ کہ عمل کتاب و سنت کے مطابق ہو یعن 25:30 نیت بھی صحیح ہو عمل بھی صحیح ہو مگر عقیدہ صحیح نہ ہو تو اس کا عمل صحیح ہو ہی نہیں سکتا اس کی نیت تک کا اعتبار نہیں ہوگا اگر عقیدہ صحیح نہیں ہے اللہ تعالیٰ نے اشارت فرمایا وَمَنْ اَرَادَ الْآخِرَةَ آخرت کا ارادہ کرے یعنی نیت صحیح ہو وَصَالَحَا صَائِحَا اس کے لئے کوشش کرے یہ ہے عمل صالح ہو وَهُوَ مُؤْمِنٌ اس حال میں کہ وہ ایمان والا ہو یہ قید بتا رہی ہے کہ عقیدہ صحیح ہونا ض 26:00 یہ تین شرطیں جب پائی جائیں گی تب آدمی کا عمل صحیح مانا جائے گا آگے کچھ اخلاقیات کی تعلیم دی جا رہی ہے کئی اخلاقی قدروں کا ذکر ہے بطور خاص اللہ نے یہ فیصلہ کر لیا ہے تمہارے رب نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ اللہ کے علاوہ کسی کی عبادت نہ کرو اور اللہ نے اپنی عبادت کے بعد ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کرنے کا تذکرہ فرمایا ہے کیوں؟ اس لیے کہ غور کیا جائے 26:44 تو اللہ تعالیٰ خالقِ حقیقی ہے اور ماں باپ خالقِ مجازی ہیں اس لیے کہ حقیقی پیدا کرنے والا تو اللہ ہے لیکن ماں باپ اس کا ذریعہ بنتے ہیں ماں باپ ہی کی وجہ سے بچہ وجود میں آتا ہے تو اللہ خالقِ حقیقی اور بندہ ماں باپ خالقِ مجازی تو پہلا حق خالقِ حقیقی کا کہ اس کے ساتھ کسی کی عبادت نہ کی جائے اس کے علاوہ 27:15 کسی کی عبادت نہ کی جائے اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کیا جائے اب خالقِ حقیقی کا حق بیان کرنے کے بعد ضرورت تھی کہ اب خالقِ مجازی کا حق بیان کیا جائے خالقِ مجازی کون ہے؟ ماں باپ ان کے ساتھ حسن سلوک کرو دوسرے اللہ تبارک مطمئن حقیقی اس کے بعد پرورش کون کرتے ہیں؟ ماں باپ لہذا وہ مربی مجازی ہوئے رب حقیقی کا حق بیان کرنے کے بعد فوراں مربی مجازی کا حق بیان کیا گیا 27:47 رب حقیقی کا حق کیا ہے اس کے علاوہ کسی کی عبادت پر کی جائے اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کیا جائے اور مربی مجازی کا حق کیا ہے کہ ان کے ساتھ حسن سلوک کیا جائے غور کیجئے تو ایک بڑی پیاری بات یہاں کہی گئی ہے فرمایا گیا قبل والدین اسانہ اِمَّا يَبْلُغَنَّ عِنْدَكَ الْكِبَرَ اَحَدُهُمَا اَوْكِلَاهُمَا ان میں سے ایک اگر بڑھاپے کو پہنچ جائے یا دونوں بتائیے ترتیب کیسے ہونی چا 28:18 بڑھاپے کو پہنچ جائیں یا ان میں سے ایک ایسا بولنا چاہیے تھا لیکن اللہ نے پہلے کیا کہا ان دونوں میں سے ایک بڑھاپے کو پہنچ جائے یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں اشارہ اس بات کی طرف ہے کہ ان میں سے ایک اگر بڑھاپے کو پہنچ گیا اس کا ساتھی نہیں رہ گیا رفیق سفر نہیں رہ گیا تو وہ حسن سلوک کا اور زیادہ مستحق ہے اس لیے کہ جب تک بڑھا بڑھی دونوں رہتے ہیں تب تک وہ ایک دوسرے سے 28:55 بیان کر کے اپنوں غموں کو غلط کر لیا کرتے ہیں دیکھو آج بہو نے ایسا کہا بیٹے نے دیکھو میرے تعلق سے ایسی بات کہی بیٹے سے دوا لانے کیلئے کہا تھا دیکھو کیسی غفلت برت رہا ہے کیسی لاپروہی کر رہا ہے تو کوئی تکلیف آتی ہے تو بوڑھا بوڑھی دونوں ایک دوسرے سے کہہ کر کے اپنے غم کو ہلکا کر لیتے ہیں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جب ان دونوں میں سے ایک کو اٹھا لیتا ہوں ایک ہی باقی رہ جاتا ہے وہ اپنا غم کس 29:30 لہذا اسی صورت میں ماں ہو یا صرف باپ رہ جائے وہ تمہارے حسن سلوک کے سب سے زیادہ مستحق ہے اس لیے کہ جب دونوں رہیں گے تو کوئی مسئیبت آ جائے گی تو دونوں اپنی مسئیبت کو بانٹ لیں گے دونوں میں سے ایک نہیں رہ گیا تو اپنا غم کس سے قلط کرے گا مسئیبت کس سے بانٹے گا لہذا ان میں سے ایک رہ جائے تو وہ تمہارے حسن سلوک کا بہت زیادہ مستحق ہے 30:00 اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے پہلے ایک کا ذکرہ فرمایا پہلے احد کا ذکرہ فرمایا یا دونوں رہے کس طرح پیش آنا ہے کوئی بات بھی اگر تمہارے طبعے نفیس کے اوپر گرہ گزرے تمہاری طبیعت کے خلاف ہو ایسی صورت میں بھی ماباد کو اف کہنے کی اجازت نہیں ہے 30:40 خبردار خبردار ماں باپ کے تعلق سے تمہاری زبان سے ایسی کوئی بات نہ نکلے جس سے ان کی دل آزاری ہو ان کا دل دکھے اُف نہ کہنا وَلَا تَنْحَرْهُمَا انہیں ڈاٹنا نہیں پہلے نیگیٹی پہلو کو ذکری کیا گیا لَا تَقُلَّهُمَا اُف اُف نہ کہنا وَلَا تَنْحَرْهُمَا ڈاٹنا نہیں اب کیا کہا جا رہا ہے وَقُلَّهُمَا قَوْلًا كَرِيمًا بات کرنا تو بڑے بھلے انداز میں کرنا 31:18 بڑے ہی مودب انداز میں بڑے ہی حلیمانہ انداز میں بڑے ہی کریمانہ انداز میں بات کرنا اس کے بعد رحمت سے اپنی آجزی کا بازو بھی سائے رکھنا یہاں جناح کے ساتھ ذل لا کر کے اللہ تعالیٰ یہ بتانا چاہ رہا ہے کہ جیسے مرغی ایک پرندہ ہے 32:03 وہ اپنے بچوں کو لے کر کے چرتی اور چھکتی رہتی ہے بچے ادھر ادھر آس پاس اس کے چھکتے رہتے ہیں اور جیسے ہی چھیل وغیرہ کا خطرہ مرگی محسوس کرتی ہے ایک آواز نکالتی ہے اور اپنے پروں کو پھیلا لیتی ہے سارے بچے پر کے نیچے آ جاتے ہیں ان کو پروں کے نیچے چھپا لیتے ہیں تو تمہارا رویہ اپنے والدین کے تعلق سے ایسے ہی ہو جیسے کہ وہ مرگی اپنے بچوں کے ساتھ کرتی ہے 32:36 اور ساتھ ساتھ دعا بھی کرتے رہو اے میرے رب میرے ماباپ کے اوپر اسی طرح رحم فرما جیسا کی انہوں نے بچپن کے اندر میرے اوپر رحم فرمایا تھا سخت سردی کے موسم میں بچے نے پیشاپ کر دیا ہے ماں گیلی جگہ میں سو کر کے رات گزار لے گی لیکن بچے کو سوکھی جگہ پر سلائے گی کہ بچہ اپنی نیت پوری کر لے اسے کوئی تکلیف نہ پہنچے 33:06 کبھی بیمار پڑ جائے تو ماں باپ دونوں گھبرا جاتے ہیں رات بھر ماں کو نید نہیں آتی اور باپ باپ اگر پیسہ نہ ملے تو بھیک مانگنے تک پہ آمادہ ہو جاتے ہیں نہ برسات دیکھتا ہے نہ گرمی دیکھتا ہے نہ سردی دیکھتا ہے اگر ڈاکٹر کی کلینک نہیں کھلی اس کے گھر پہ پہنچ داتا ہے ڈاکٹر صاحب میرا بچہ بیمار ہے یہ نہیں دیکھتا کہ خرچہ کتنا لگے گا میرا گھر بگ جائے گا میری عزت داؤں پر لگ جائے گی می 33:42 کسی چیز کا خیال نہیں کرتا اللہ اکبر یہ ساری باتیں آدمی ذہن میں رکھے تو اپنے ماں باپ کے ساتھ کبھی غلط سلوک نہیں کر سکتا اس کے بعد یہ فرمایا گیا فضول خرچی سے بچو ان المبذیرین اکانی اخوان شیاطین فضول خرچی کرنے والے شیطان کے بھائی ہیں ایک ہے اسراف اور ایک ہے تبزیر اصل میں عربی میں بذر آتا ہے بیج کے لیے اور تبزیر مطلب بیج چھیٹنا جب کسان کھیت کے اندر بیج چھیٹتا ہے تو یوں پھیکتا یوں پھیکتا ہے وہ بیج کہا 34:16 پیسوں کو چھٹنے لگے کہ پیسہ کدھر جا رہا ہے اسے معلوم نہیں تو اس کو تبزیر کہتے ہیں ایسی حرکت کرنے والے لوگ مبزیر کہلاتے ہیں اور یہ شیطان کے بھائی ہیں ایک ہے اسراف ایک ہے تبزیر اسراف کا مطلب یہی سمجھ لیں اسراف کے اندر تین باتیں داخل ہیں ایک تو ناجائز جگہوں پر خرچ کرے تو سمجھو وہ اسراف کر رہا ہے جائز کاموں میں پیسہ خرچ کرے لیکن حد سے اسراف کرے وہ بھی اسراف ہے 34:45 ایک تو ناجائز کاموں میں پیسہ خرچ کرے اسراف کر رہا ہے جائز کاموں میں پیسہ خرچ کرے مگر حد سے تجاوز کرے جیسے شادی بھی آکے اندر آدمی بے تہاشا پیسہ خرچ کرتا ہے یہاں تک کہ وہ مقروض بھی ہو جاتا ہے منع کیا گیا ہے یہ اسراف ہے اور تیسرے اللہ کی راہ میں خرچ کرے مگر مقصود اللہ کو خوش کرنا نہ ہو بلکہ ریا اور نمود کے لیے ہو دین کے کام میں پیسہ خرچ کرے ایسا لگ رہا ہے کہ دین کے کام میں دے رہا ہے تو سواب ہے اسراف ہے وہ 35:18 کیوں اس لیے کہ اگر وہ دین کے راستے میں خرچ کر رہا ہے مگر نیت جو اللہ کو خوش کرنے کی نہ ہو بلکہ ریا اور نمود ہو تو یہ بھی اسراف ہے اللہ کے راستے میں دینے کے بعد بھی اسراف ہے اگر آدمی کا مقصد یہ ہو کہ لوگ مجھے سخی کہیں اور مقصد ریا اور نمود ہو اسراف اور تبزیر میں ایک باریک فرق ہے اسراف عام ہے تبزیر خاص ہے اسراف جو ہوتا ہے یہ مال میں اور غیر مال میں دونوں ہو سکتا ہے اور تبزیر خالی مال میں ہوتا ہے 35:50 مال اور غیر مال دونوں میں اسراف کا کیا مطلب ہے ایک تو مال کو بے تہاشا خرچ کرے اسراف ہے اور ایک غیر مال کھانا رکھا ہوا ہے ایک لیمیٹ میں کھاؤ کیا کرتا ہے ہلکوم تک بھر لیتا ہے یہ اسراف ہے اللہ تعالیٰ نے سورہ آراف کے اندر منع فرمایا فرمایا کلو و شربو ولا تسرفو 36:17 کھاؤ پیو مگر اسراف نہ کرو دیکھو یہاں مال کا تذکرہ نہیں ہے یہاں ایک حرکت بتائی گئی ہے کہ کھاؤ پیو لیکن حد میں رہ کر کے ولا تو شرفو کھانے پینے میں اسراف نہ کرو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک پیاری حدیث بھی ہے مسلم شریف میں کہ پیٹ کے تین حصے کرتا ہے مومن پیٹ کے تین حصے کر لو کھاتے ایک حصہ کھانے کے لئے اور دوسرا حصہ پانی کے لئے اور تیسرے ہوا کے لئے اب کیا کرتا ہے 36:54 یہ تینوں خانے خانوں سے فل کر لیتا ہے اب میدہ نہیں خراب ہوگا ترہ ترہ کی پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا نہیں ہوگا تو اور کیا ہوگا خدا کی قسم ایک آیت کے ان تین ٹکڑوں کے اندر پوری میڈیکل سائنس کو سمو دیا گیا کھاؤ پیو مگر اسراف نہ کرو یعنی اکثر بیماریاں میدے کی خرابی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں اور آور ایٹنگ کی وجہ سے ہوتی ہیں زیادہ کھا لیتا ہے آدمی 37:26 تو اسراف اور تبزیر میں فرق ہے کہ اسراف مال اور غیر مال دونوں میں ہوتا ہے اور تبزیر خاص ہے یہ صرف مال کے اندر ہوتا ہے آدمی چھیٹتا ہے مال کو جیسے کسان بیچ کو چھیٹتا ہے ایک اور اخلاقی تعلیم دی گئی کیا کہا گیا اپنی اولاد کو غریبی اور مفلیسی کے ڈر سے قتل مت کرو عام طور پر یہ دیکھا جاتا ہے کہ عورت حاملہ ہوئی سونو گرافی کرا کے دیکھا گیا کہ بچی ہے حمل ساکت کرا دیا جاتا ہے بہت بڑا گناہ ہے تم نے 38:03 یہ حمل اس وجہ سے ساکت کرا دیا کہ بچی ہوگی تو اس سے کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا بلکہ اس کے اوپر خرچ کرنا پڑے گا اللہ تبارک و تعالیٰ تمہیں روزی دیتا ہے تم کو بھی اور اس کو بھی روزی دے گا تم کون ہوتے ہیں اس کو قتل کرنے والے ان کا قتل بہت بڑی خطا ہے بہت بڑا گناہ ہے اللہ نے فرمایا اس کے بعد یہ تعلیم دی جاری زنہ کرنا تو دور کی بات زنہ کے قریب بھی مت جاؤ اس لیے کہ اگر اس کے قریب گئے 38:33 تو آزمائش میں پڑ جاؤ گے اور اللہ ہی نہیں چاہتا کہ تمہیں آزمائش میں ڈالے اس کا مطلب یہ ہوا کہ اللہ کا مقصد بندے کو آزمائش میں ڈالنا نہیں کہ آزمائش میں پڑ جائے پھر اس کے بعد یہ بولے مت کرنا اس آیت کریمہ سے ایک بات معلوم ہوئی کہ ایسی تقریبات جہاں اختلات مرد و زن ہوں جہاں پر عورتیں دونوں موجود ہوں بے حیائی فہاشی اریانی کا دور دورہ ہو اسی طریقے سے فہش فلمیں ہوں 39:09 ننگی فلمیں ہوں مخرب اخلاق اخلاق کو خراب کردین والی لٹرچرز ہوں ان سب کے قریب مت جاؤ لیکن قریب گئے تو آزمائش میں مبتلا ہو جاؤ گے قریب ہی مت جاؤ کہ تم آزمائش میں پڑھو اور دوسرے زنا کے بارے میں ایک بات کہی گئی کہ یہ ایک فہشے غلط تو ہے ایک فہش فیل تو ہے ایک خراب عمل تو ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ راستہ ہے چھو 39:40 یہ راستہ ہے کیا مطلب راستہ ہے کیا پیاری بات کہی گئی ہے بتایا گیا کہ زینہ ایک طرف تو ایک برا فیل ہے برا عمل ہے فہش غلط ہے لیکن دوسری خطرناک بات اس کے اندر یہ ہے اس کا دوسرا خطرناک پہلو یہ ہے کہ یہ راستہ ہے 40:05 راستہ ہے کیا مطلب چل نکلا تو آدمی واپس نہیں آتا اس لیے کہ راستے کی انتہا نہیں ہوتی آدمی چلتا چلا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ اگر آدمی جوانی کے اندر اپنے آپ کو زنا سے محفوظ نہیں رکھ سکا تو بڑھاپے تک میں وہ اس مردود فیل سے باز نہیں آئے گا چور چوری سے باز آ جائے گا دیگر گناہوں میں مبتلا شخص اس گناہ سے باز آ جائے گا لیکن زانی جو ہے زنا کے راستے سے واپس نہیں آئے گا اسی وجہ سے اس کو برا راستہ کہا گیا 40:36 برا راستہ اس پر جو چلتا ہے واپس بہت کم آتا ہے اسی وجہ سے آپ دیکھیں گے جنسی بیراہ رو لوگ جو ہوتے ہیں جنسی کجروی میں جو مقتلہ ہوتے ہیں بڑھا پہ تک میں وہ اپنے اس منحوس فیل سے باز نہیں آتے 41:08 اس کے بعد کہا گیا یہ دماغ یہ کان یہ آنکھ یہ اللہ کی تین بڑی نعمتیں ہیں ان کے بارے میں سوال کیا جائے گا اور نعمت جتنی بڑی ہوتی ہے اس کے بارے میں اتنی ہی سوالات کیے جائیں گے کیا مطلب یہاں دماغ سوچتا ہے فوراً مت کرو بلکہ کان سے اور آنکھ سے سن کر کے اور دیکھ کر کے اس کی تحقیق کرو اگر وہ 41:38 چیز اچھی ہے تو کرو اور اگر بری ہے تو چھوڑ دو اولا تو برا کام سوچو ہی نہیں لیکن دماغ سے پوچھا جائے گا اور اگر سوچا انہوں نے تو سنو اور دیکھو پرکھو پرکھنے کے بعد اگر اچھا ہے تو کرو نہیں تو چھوڑ دو اس کے بعد ایک بڑی پیاری بات کہی جا رہی ہے وَقَالِ الَّذِينَ وَقَالُوا اَئِذَا كُنَّ عِظَامًا وَرُفَاتًا اَئِنَّا لَمَبْرُثُونَ خَلْقًا جَدِیدًا 42:20 کیا جب ہم مر جائیں گے اور سلگر کر کے مٹی ہو جائیں گے تو کیا دوبارہ اٹھائے جائیں گے کتنی پیاری دلیل دی گئی ہے کتنی حسین دلیل ہے قربان جاؤں اس دلیل کے اوپر اللہ فرما رہا ہے یہ بتاؤ تم پیدا کس سے ہوئے ہو تم پیدا کس سے ہوئے ہو یہ بتاؤ گا تم یہی کہتے ہو نا کہ تم کو دفن کر دیا گیا تو مٹی میں مل گئے مٹی کے ذرات دکھر گئے تو تم کو کیسے جمع کر کے انسان بنایا جائے گا اور زندہ کیا جائے گا یہی نا 42:52 استحالہ پیش کرتے ہو تم مٹی میں تم کو دفن کر دیا گیا دفن کرنے کے بعد تم سڑ گل گئے تمہارے جسم کے ذرات مٹی ہو کر کے ادھر ادھر بکھر گئے اب ان تمام جسم کے اجزا کوئی کٹھا کر کے وہی جسم بنانا تو محال معلوم ہوتا ہے ایسے ہی انسان کو جلا دیا گیا جلنے کے بعد وہ راک ہو گیا راک چاروں طرف بکھر گئی کہیں ندی میں چلی گئی کہیں کوئے میں چلی گئی کہیں سہرہ میں چلی گئی کہیں جنگل میں چلی گئی 43:22 اب تمام اجزاء جسمانیہ کو اکٹھا کر کے پھر اسے ایک قالب دینا جسم بنانا پھر روح پھونکنا یہ تو بہت محال معلوم ہوتا ہے اللہ فرماتا ہے ذرا اپنے اوپر گوھر کر لو کس سے تم پیدا ہوئے ہو نطفے سے اسپم سے پیدا ہوئے ہو مری سے پیدا ہوئے ہو یہ کیا ہے یہ نطفہ یہ پورے بدن کا نچوڑ ہے نچوڑ ہے پورے بدن کا یعنی تمہارے جسم کے اندر 43:52 بہت سارے اجزاء ہیں ان اجزائے منتشرہ کو ان اجزائے منفردہ کو پورے جسم سے کھینچ کر کے ایک جگہ جمع کرتا ہے نطفہ اور پھر اسی نطفے سے پتلا بنا کر کے رو پھونک دیتا ہے تو یہ جو نطفہ بنا یہ تمہارے جسم کے اجزائے منتشرہ ہی تو تھے کہ پورے بدن سے ان کو ایک جگہ جمع کر دیا گیا اگر اس پر تم غور کر لیتے تو یہ استحالہ پیش نہ کرتے 44:25 اسی طرح تمہارے جسم کے اجزاء کہیں بھی بکھر جائیں تو ہم ان کو جمع کر کے ایسے ہی ایک پتلا بنائیں گے اور روح پھونک دیں گے زندہ ہو جاؤ گے دیکھتے نہیں کہ نطفہ کیا ہے پورے بدن کے اجزائے منفردہ اور اجزائے منتشرہ کا مجموعہ ہے یہاں جمع کر دیا جاتا ہے پورے بدن سے کھیج کر کے ایسے ہی بکھرے ہوئے تمام ذرات کو ہم یک جا کریں گے پتلا بنا کر کے روح پھونک دیں گے اس طرح کیوں پیش کرتے ہیں اس کے بعد ارشاد فرمایا گیا 45:00 قیامت کے دن تمام لوگوں کو ان کے امام کے ساتھ بلائے جائے گا امام سے مراد پیشوا امام سے بنا پیشوا اگوا رہبر امام کو امام تو کہا جاتا ہے اس لیے کہ وہ مختجیوں سے آگے ہوتا ہے یہاں ایک بات کہی گئی کہ ہر آدمی نے دنیا کے اندر جس چیز کو اپنا پیشوا بنایا ہوگا جس عقید و عمل کو اتنا ملاو 45:29 جس عقیدہ و عمل کو پیشوا بنایا ہوگا جس عقیدہ و عمل کو رہبر بنایا ہوگا اس عقیدے اور عمل کے ساتھ اس کو بلایا جائے گا یہ مطلب ہوا اس کا آدمی کسی عقیدے کا پیرو ہے آدمی کسی عمل کا پیرو ہے تو دنیا میں انسان نے جس عقیدہ و عمل کو اپنا رہبر بنایا ہوگا وہ آگے آگے چلے گا قیامت کے دن پیچھے پیچھے حضرت جا رہے ہیں جانا ہی ہے لہذا یہیں عقیدہ و عمل ٹھیک کر لو 46:07 تاکہ ہمارا پیشوا عقید و عمل یہ اچھا رہے ہمارا امام اچھا رہنا دنیا ہی میں اچھے پیشوا نہیں رکھتے ہیں عقید و عمل کیا اچھا رکھیں گے ضرورت ہے اس بات کی عقید و عمل اچھا رکھو تاکہ اچھا عقید و عمل قیامت کے دن ہمارا رہبر ہو اس لیے کہ تمام لوگوں کو ان کے امام کے ساتھ ان کے رہبر کے ساتھ بلایا جائے گا اس کے بعد ایک سوال کا ذکر کیا جا رہا ہے جو کافروں کی جانب سے ہے روح کے بارے میں آپ سے سوال کرتے ہیں 46:50 کہ روح کیا ہے جواب دیا گیا خلی روح من عمر ربی ربارک و تعالیٰ کا ایک عمر ہے پتہ کیا چلا جب سوال کرنے والے کا سوال ایسا ہو کہ اگر جواب دے دیا جائے اور جواب اس کے فہم سے بالاتر ہو سمجھ نہ سکے تو اس سوال کا جواب نہیں دیا جاتا اس لیے کہ جواب اس کے فہم سے بالاتر ہے اگر جواب دے دیا گیا تو وہ گم رہی میں مبتلا ہو جائے گا سمجھ نہیں پائے گا اس کو 47:25 جیسے بغدادی قائدہ پڑھنے والا لڑکا بخاری شریف کے ترجمت الباب کے اسرار پوچھے تو اسے کیسے سمجھائیں گے آپ اگر کوئی سمجھانے کی کوشش کرے تب بھی اس کی سمجھ میں نہیں آئے گا ابھی پڑھ رہا ہے بغدادی قائدہ سوال کیا کر رہا ہے بخاری شریف کے ترجمت الباب کے اسرار اور رمز کیا ہے اگر سمجھایا بھی جائے تو سمجھ نہیں سکے گا غلط سمجھ لے گا لہذا بہتر یہ ہے کہ اس کے سوال کا جواب ہی نہ دیا جائے یہاں ویسے ہ 47:57 اتنا سمجھ لو کہ وہ ہے کیا ہے وہ سمجھنا چاہو تو اتنا سمجھ لو کہ وہ میرے رب کا عمر ہے اور وہ بھی بہت سارے عمروں میں سے ایک عمر ہے اس کو میں سمجھاتا ہوں کیسے عمر کا کیا مطلب ہے اللہ تعالیٰ نے اس کائنات کو بنانا چاہا تو پہلے اس کے مختلف پرزے بنائے کوئی پرزہ چھوٹا کوئی پرزہ بڑا جیسے کسی مشین کو بنانے کے لیے کوئی پرزہ اس کا بڑا ہوتا ہے 48:31 کوئی پرزہ چھوٹا ہوتا ہے کئی چھوٹا نٹ ہوتا ہے کئی بڑا نٹ ہوتا ہے یہ ہے تخلیق بڑا پرزہ چھوٹا پرزہ بنا دیا یہ ہوا تخلیق کا درجہ اس کے بعد دوسرا مرحلہ آتا ہے فٹنگ کا بھئی ابھی آپ نے چھوٹے اور بڑے پرزے بنا لیا ہیں اب ان کو فٹ کیجئے تب نا مشین وجود میں آئے گی یہ فٹنگ جو ہے یہ تصویہ کہلاتی ہے تصویہ فٹ کر دینا 49:06 اب یہ مشین بن گئی اب یہ مشین کب تک چلے گی اس کے لئے ایک کتاب دے دی جاتی ہے دیکھو گھڑی پہلے دی جاتی تھی اور اب بھی کوئی سامان دیا جاتا ہے نا تو ایک کتاب دی جاتی ہے ساتھ میں اس کی ویلیڈیٹی کب تک ہے یہ دوا بنی ہے اس کا ایکسپائری ڈیٹ کیا ہے اس کے بعد اس کو استعمال نہیں کر سکتے تو یہ کیا ہے پہلا مرحلہ تھا چھوٹے بڑے پانٹ کو بنانا تخلیق کا مرحلہ چھوٹے بڑے پانٹ کو ملا کر کے مشین کی شکل دے دینا یہ ہے تصویہ 49:44 اور مشین کا ایکسپائری ڈیٹ کیا ہے پوری تفصیل کے ساتھ یہ تقدیر اور اب چوتھا مرحلہ ہے کرنٹ ڈال دینا بغیر کرنٹ کے مشین چلنے والی ہی نہیں ہے یہ کرنٹ کیا ہے ہدایت ہدایت اس کرنٹ کے چالو کرنے کے لیے ایک بٹن ہوتا ہے وہاں جب بٹن دبائیں گے تب کرنٹ چلے گا اور پھر مشینوں میں آئے گا 50:22 یہ بٹن کا دبانا یہ عمر ہے یہ عمر ہے بتائیے اگر بٹن کو پوش نہ کیا جائے مشین ڈیڈ رہے گی اللہ تعالیٰ نے فرما ایسے ہی ہم نے چیزوں کو خلق کیا ہے پھر اس کی فٹنگ کی ہے پھر ہم نے اس کی تقدیر مقرر کی ہے اور اس کے اندر کرنٹ ڈالا ہے روح اور یہ کرنٹ کا 50:51 جب ہم ایک بٹن پوش کرتے ہیں عمر means حکم جب ہم حکم دیتے ہیں بٹن پوش کرتے ہیں تب وہ کرنٹ آتا ہے اب اگر سورہ آلہ کی پہلی آیات کو سامنے رکھا جائے تو یہ بات بالکل واضح ہو جاتے ہیں یوں پڑھتے ہیں ہم سب بحثم ربکالعالہ اللہ خلق خلق فسوہ واللہ قدر فہدہ دیکھیں وہی ترتیب ہے سب بحثم ربکالعالہ اللہ خلق 51:23 دیکھو خلق پہلے چھوٹے بڑے پرزے بنا لئے گئے فَسَوَّا پھر فٹنگ وَالَّذِي قَدَّرَ پھر ایکسپائری ڈیٹ پوری تفصیل کے ساتھ فَهَدَا پھر کرنٹ ڈال دیا گیا یہ چار مرحلے ہیں جو علف ترتیب سورہ آلہ میں بیان کر دئیے گئے ہیں اور یہ کرنٹ کب آتا ہے جب عمر ہوتا ہے تب روح من عمر ربی روح کرنٹ ہے اور آتی کیسے ہے روح جب ہم ایک بٹن پوش کرتے ہیں بس اتنا سمجھ رہو 51:57 اب وہ بٹن کیا ہے اگر ہم سمجھائیں تو تمہاری سمجھ میں نہیں آئے گا تم تو بغدادی قائدے کا علم رکھتے ہو اور سوال بخاری شریف کے ترجمت الباب کے اثران روموس کے بارے میں نہیں سمجھا جائے سکتا اس کا ایک نکتہ اور معلوم ہوا کہ سائنس کے پاس کیا کا جواب تو ہے کیوں کا جواب تو اس کے پاس بھی نہیں مثلا پوچھا جائے what is water پانی کیا ہے پانی کیا ہے تو آپ کیا بولیں گے یہ ایش ٹو اکی تناسب سے بنا ہے ایش ٹو 52:33 یعنی ہائیڈروجن کے دو حصے اور اکسیجن کے ایک حصے سے مل کر کے بنا ہے یہ کیا کا جواب ہوا پانی کیا ہے جواب ایش ٹو او کے تناسب سے بنا ہے ہائیڈروجن کے دو حصے اور اکسیجن کے ایک حصے سے اب سوال اگلا ہو رہا ہے ہائیڈروجن کے دو حصوں اور اکسیجن کے ایک ہی حصے سے کیوں پانی بنا ہے سائنس چھپ ہے ایسا کیوں ہوتا ہے معلوم نہیں 53:01 تو سائنس کے پاس کیا کا جواب تو ہے کیوں کا جواب نہیں ہے ہائیڈروجن کیوں ہے معلوم نہیں کیوں کا جواب نہیں ہے نیز یہ بھی نکتہ معلوم ہوا کہ اگر کسی چیز کی حقیقت کا علم نہ ہو تو اس کے وجود سے انکار نہ کیجئے ہائیڈروجن کی حقیقت کا علم نہیں آپ انکار کریں گے روح کی حقیقت کا علم نہیں آپ انکار کریں گے ایسے ہی اللہ تعالیٰ کی کنہ کا ادراک آدمی نہیں کر سکتا اللہ کے وجود کا بھی انکار کرنا 53:36 جہالت اور نادانی ہے کسی چیز کی حقیقت کو نہ سمجھنا اس وجہ سے اس کا انکار کر دینا تو جہالت اور نادانی ہے بہت ساری چیزیں ایسی ہیں جن کی حقیقت کے بارے میں آدمی کو علم نہیں ہے لیکن اس کو مانتا ہے تو ایسے ہی اللہ تعالیٰ کی کنہ کا ادراک اگر نہ ہو سکے تو آدمی یہ نہیں کہہ سکتا کہ اس کی حقیقت کا علم نہیں ہے لہذا وہ موجود ہی نہیں ہے اس سے یہ نکتہ بھی نکلا ایک نکتہ اور بتانا چاہتا ہوں یہ لے کر کے جاؤ آج ایک ہے نفس ایک ہے روح 54:08 یہ نفس اور روح کیا ہے میع بیوی ہیں دونوں دونوں میع بیوی ہیں نفس تو پہلے ہی تھا اندر بدن میں اللہ تعالی نے روح باہر سے بھیجی ہے روح اوپر سے آتی ہے جہاں سے آتی ہے وہی چلی جاتی ہے تو نفس پہلے اندر تھا already روح کو باہر سے بھیج کر کے دونوں کی شادی کرا دی گئی اگر روح غالب آ جائے نفس کے اوپر یعنی شوہر غالب آ جائے بیوی کے اوپر جہاں تاں لڑکا ہوتا ہے نا اچھے آمال ہوں گے 54:49 بیوی غالب آجائے شوہر کے اوپر لڑکی ہوتی ہے تو ایسے ہی روح غالب آجائے نفس کے اوپر تو آدمی اچھے عمل کرتا ہے اور نفس غالب آجائے روح کے اوپر تو آدمی برے عمل کرتا ہے دونوں میع بیوی ہیں دونوں کی شادی کر دی گئی ہے یہ یاد رکھئے لہذا کوشش یہ کرو کہ روح کو غالب کر دو نفس کے اوپر غالب کب ہوتا ہے نفس کے اوپر روح کا معاملہ جب یہ نفس نفس سے مطمئنہ بن جاتا ہے 55:27 ایسی بیوی بن جاتا ہے شوہر کہے یہ کرنا جی حضور یہ کرنا ہے یہ نہیں کرنا جی نہیں کرنا بس بیوی کا کام صرف جی حضور ہی کہنا رہ جائے تو سمجھو یہ نفس نفس مطمئنہ ہو گیا ورنہ نفس امارہ ہے تو نفس امارہ نفس لوامہ نفس مطمئنہ 55:49 آپ کو کوشش یہ کرنا ہے کہ روح کو اتنا غالب کر دو کہ وہ نفس نفس سے مطمئنہ بن جائے اس بیوی کی طرح جو شوہر کی ہر بات کے اوپر بولے جی حضور اس کے لئے بہت مجاہدے بہت ریاضت کی ضرورت ہے بیویوں کو صدارنا اور اس مرحلے میں لے آنا کہ ہر بات پر جی حضور کہنے لگے بہت مجاہدے اور بڑی ہی ریاضت کی ضرورت ہے ایسے ہی رام نہیں ہوتا یہ معاملہ کنٹرول میں نہیں آتی یہ 56:29 ایک مولی صاحب کہنے لگا نجانی کونسی مخلوق ہے یہ میں نے کہا مولانا ایسا نہ بولو مخلوق ہے یہ مخلوق ہے آپ بھی تو مخلوق ہیں اس کے بعد سورہ بنی اسرائیل کا اختتام اس آیتِ کریمہ سے ہو رہا ہے وَقُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي لَمْ يَتَّخِذُ وَلَدًا وَلَمْ يَكُلْ لَهُ شَرِیکٌ فِي الْمُلْكِ وَلَمْ يَكُلْ لَهُ وَلِيجٌ مِّنَ الظُّلِّ وَكَبِّرُهُ تَكْبِير 57:03 میری عظمت کو تم نہیں سمجھتے سمجھو کہ مجھے چھوٹے سے مدد لینے کی ضرورت نہیں لیکن میں اکبر ہوں یہ ہے اکبر کا معنی زندگی بر مسلمان ازان کا مطلب نہیں سمجھتا ہے میرا خیال ہے کہ اکبر کا مطلب وہ اکبر آدم سمجھتا ہوگا اللہ اکبر اکبر کا مطلب کیا بڑا ہے سب سے وہ چھوٹے سے مدد نہیں لیتا اس لئے کہ بیٹا چھوٹا ہوتا باپ سے لم يتخذ والدہ 57:35 اس نے بیٹا نہیں بنایا جیسے بوڑے ہوتے ہیں اپنے بیٹے کو بڑھاپے کا سہارا سمجھتے ہیں تو میں چھوٹے سے مدد نہیں لیتا میرا کوئی بیٹا ہو لیکن باپ بڑا ہوتا ہے بیٹا چھوٹا ہوتا ہے باپ محتاج ہوتا ہے بیٹے کا میرے بیٹا نہیں ہے میں نے بیٹا نہیں بنایا چھوٹا ہے چھوٹے سے میں مدد لوں اور والی جو ہوتا ہے سر پرس تو بڑا ہوتا ہے 58:09 مجھے کسی بڑے سے بھی مدد لینے کی ضرورت نہیں اس لئے کہ مجھ سے بڑا کوئی ہے ہی نہیں میرے برابر اس کی بھی تردید کر دی گئی کوئی میرا شریک بھی نہیں چھوٹے سے بھی مدد لینا نہیں مساوی سے بھی ایکول ہو ہی نہیں سکتا میرا کوئی اس سے مدد لینے کی کوئی ضرورت نہیں مجھ سے بڑا کوئی ہے ہی نہیں مدد لینے کی ضرورت نہیں جب یہ ثابت ہو گیا 58:41 کہ نہ میں چھوٹے سے مدد لیتا نہ بڑے سے مدد لیتا نہ میرا کوئی مصابی ہے تو میں ہی سب سے بڑا ہوا لہذا میری قبریہ بیان کرو وَقَبِّ رُوحُ تَقْبِرَا سب سے زیادہ میری تعریف بیان کرو اس کے بعد سورہ کہف شروع ہوتی ہے اس کا بیشتر حصہ اسی پندرہ میں پارے میں ہے تھوڑا سا حصہ اس کا سولہ میں پارے کے اندر ہے لہذا مناسب یہ سمجھتا ہوں کہ کل سولہ میں پارے کی تفصیل کرتے ہوئے 59:26 سورہ کہف کو اس کے ساتھ ملا لوں اس لئے کہ وہ سورہ سورہ اسرار ہے وقت کی قلت کے وجہ سے آج ہم بیان نہیں کر سکتے کل سولہ میں پارے کے ساتھ انشاءاللہ اس کو ملا کر پوری تفصیل کے ساتھ آپ کے سامنے بیان کریں گے اللہ ہمیں نیک عمل اور اچھی سمجھ کی توفیق ادا فرمائے وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمين
Tampilkan transkrip lengkap