Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 قیام اللہ علم پڑھے دے چھبیسمے پارے کے مطالب و خلاصہ سمات فرمائے یہ پارہ سورہ احقاف سے شروع ہو رہا ہے بعض لوگوں کے خیال یہ ہے کہ زمین کے اوپر خلا ہے 0:44 اور خلا کا مطلب ہم کیا لیتے ہیں بلکل خالی اللہ فرما رہا ہے ایسا نہیں ہے خلا ہے ہی نہیں ہر چیز ملا ہے خلا کے اندر بھی ہماری بے شمار مخلوقات موجود ہیں اب وہ مخلوقات کیسی ہیں ہمیں ہی ان مخلوقات کے بارے میں علم ہے خلا محس خلا نہیں ہے اس لیے کہ آیت کریمہ کا ترجمہ یہ ہے ما خلقن السماوات والارض وما بینہما الا بالحق 1:30 ہم نے آسمانوں کو اور زمینوں کو اور آسمانوں اور زمینوں کے درمیان جو کچھ ہے حق کے ساتھ پیدا کیا ہے تو آسمانوں میں بھی مخلوق ہے زمین پر بھی مخلوق ہے اسی طرح زمینوں اور آسمانوں کے درمیان جسے ہم لوگ خلا سمجھتے ہیں وہ محض خلا نہیں ہے وہاں بھی اللہ تعالیٰ کی مخلوقات موجود ہیں اس کے بعد 2:08 ارشاد فرمایا جا رہا ہے یہاں سے یہ بتایا جا رہا ہے کہ دلیل کی تین قسم ہوتی ہیں ایک دلیل ہوتی ہے اقلی ایک دلیل ہوتی ہے کتابی یعنی نقلی اور ایک دلیل ہوتی ہے علمی اثر کے طور پر جیسے کسی نبی کا قول ہو تو یہ علمی اثر ہے اقل سے اس کو پروف کیا جا سکے 2:54 یہ اقلی دلیل ہوئی یا تو کسی آسمانی کتاب میں ہو تو دلیل کی تین قسمیں ہو اقلی اقل سے اس کو پروف کیا جائے نقلی یعنی کسی آسمانی کتاب میں وہ دلیل موجود ہو اور تیسرے اقلی بھی نہ ہو آسمانی کتاب میں بھی موجود نہ ہو بلکہ وہ کسی نبی کا قول ہو اس کو علمی اثر بولتے ہیں اب اگر تم یہ کہتے ہو کہ شرک کا جو اسٹینڈ ہے 3:31 شرک کا جو موقف ہے وہ درست ہے تو شرک کے صحیح ہونے پر درست ہونے پر کوئی اقلی دلیل لاؤ کسی آسمانی کتاب کے اندر دکھا دو یا کسی نبی کا کوئی علمی اثر پیش کر دو جب شرک کے موقف کی درستگی پر 3:57 نہ تو تو کوئی عقلی دلیل پیش کر سکتے ہو نہ کوئی نقلی دلیل پیش کر سکتے ہو نہ کوئی علمی اثر لا سکتے ہو یہ اس بات کی کھلی ہوئی دلیل ہے کہ شرک کے پیچھے کوئی مستحکم بنیاد نہیں ہے شرک کی امارت بیسلس ہے شرک کا اسٹینڈ بیسلس ہے بے بنیاد اس کے بعد ارشاد فرمایا جا رہا ہے وَمَنْ أَوَلُ مِمَّنْ يَدْعُوا مِن دُونِ اللَّهِ مَنْ لَا يَسْتَجِيبُوا لَهُ إِلَىٰ يَوْمِ الْ 4:36 اس آدمی سے زیادہ گمراہ کون ہو سکتا ہے جو ایسے لوگوں کو مدد کے لیے پکارتا ہے جو قیامت تک اس کی بات کا جواب نہیں دے سکتا اور ایسے لوگ جن کو وہ پکارتا ہے وہ اس کی پکار سے غافل ہیں یہ آیتِ کریمہ بتا رہی ہے کہ جن بزرگوں کو دفن کر دیا گیا مدفون بزرگوں تک ہماری دعا پکار نہیں پہنچتی ہے کچھ جاہل علماء نے 5:14 اسے ایک شرعی عقیدے کی حیثیت دے رکھی ہے کہ مردوں سے استغاثہ کیا جا سکتا ہے وہ ہماری باتیں سنتے ہیں ہماری مدد کرتے ہیں ہماری بگڑی بناتے ہیں اس طریقے کی آیتیں بتوں کے متعلق مانتے ہیں ان کی اس خبیص تعویل کی وجہ سے شرک و بداد کی ایک راہ کھل گئی ہے راہ ہموار ہو گئی ہے 6:02 جبکہ اس میں صاف صاف یہ کہہ دیا گیا ہے کہ اس آدمی سے زیادہ گمراہ کون ہو سکتا ہے جو ایسے لوگوں کو پکارتا ہے جو لوگ قیامت تک اس کی بات کا جواب نہیں دے سکتے اور وہ لوگ ان کی پکار سے غافل ہیں اگلی آیت کے اندر یہ فرمایا جا رہا ہے یہ جن کو اپنا معبود سمجھتے ہیں جن کو اپنا فریادرس سمجھتے ہیں اپنا غوث سمجھتے ہیں 6:40 کل قیامت کے دن جب لوگوں کو جمع کیا جائے گا تو وہی لوگ ان کے دشمن ہو جائیں گے اور ان کی عبادت کا انکار کریں گے کہیں گے کہ ہم کو ان کی عبادت کے بارے میں کوئی علم نہیں تھا کہ یہ ہماری عبادت کر رہے تھے نیز ہم نے ان سے یہ نہیں کہا تھا کہ تم ہماری عبادت کرو ہمارے لئے نظر و نیاز کرو ہماری قبروں پر چادریں چڑھاؤ ہم سے مدد ماغو ہم سے استقاصہ کرو ہم نے تو ان سے نہیں کہا تھا کل قیامت کے دن 7:15 وہ ان کے دشمن ہو جائیں گے اور ان کی عبادت سے انکار کریں گے عقلی طور پر بھی یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ یہاں سے کوئی آدمی ایسے آدمی کو پکارے جو برزخ میں جا چکا ہے مرنے کے بعد دفن کر دیا گیا ہے کیسے مشرقین جن کو اپنا معبود مانتے ہیں جن کی پوجہ کرتے ہیں جن کی عبادت کرتے ہیں وہ تین قسموں میں منحصر ہے 8:01 یا تو وہ نباتات و جمادات ہیں پتھر یا درخت ہیں ان کی پوجہ کرتے ہیں یا اللہ کے نیک بندے ہیں ان کے مرنے کے بعد ان کی قبر بنا لی گئی اور ان کو اپنا معبود بنا لیا گیا مسجود بنا لیا گیا تیسری قسم اللہ کے نافرمان بندے جو دنیا میں اپنی بندگی کی طرف دعوت دیتے تھے اور خدا بنے بیٹے تھے تو معبودوں کی یہ تین قسم ہوئی 8:38 نباتات اور جمادات پیڑ اور پتھر یہ تو ہماری پکار نہیں سنتے ہیں یہ تو بالکل ظاہر ہے دنیا میں بھی نہیں سنتے ہیں اور نہ تو ان کے سننے کے بارے میں کوئی ایسی بات کہتا ہے یا اس کو تسلیم کرتا ہے رہے وہ لوگ جو اللہ کے نیک بندے تھے اور وہ اپنی اپنی قبروں میں مدفون ہیں ان تک ہماری بات نہیں پہنچ رہی ہے اور اللہ اپنے فرشتوں کے ذریعے 9:21 ہماری پکار کو ان تک نہیں پہنچا رہا ہے کیوں اس لیے کہ اگر اللہ ہماری آواز ان تک پہنچا دے یا فرشتوں کے ذریعے ہماری آواز ان تک پہنچا دے تو ان کو دکھ ہوگا کیوں اس لیے کہ وہ زندگی بھر جب تک دنیا میں زندہ رہے لوگوں سے یہی کہتے رہے کہ بھئی عبادت صرف اللہ کی ہونی چاہیے 9:45 اب جب ان کو یہ بات معلوم ہوگی کہ لوگ ہم کو معبود بنا بیٹے ہیں تو ان کو بہت تکلیف ہوگی اور اللہ تعالیٰ اپنے نیک بندوں کو مرنے کے بعد تکلیف نہیں پہنچانا چاہتا اب رہے اللہ کے وہ بھرے بندے کہ ان کے مرنے کے بعد لوگوں نے ان کو اپنا معبود بنا لیا ان تک بھی ہماری آواز اللہ نہیں پہنچائے گا اور نہ فرشتوں کے ذریعے ہماری آواز وہاں تک پہنچائے گا کیوں اس لیے کہ 10:16 اگر ہماری آواز وہاں تک پہنچ جائے یا فرشتوں کے ذریعے اللہ ہماری آواز ان تک پہنچا دے تو ان کو بہت خوشی ہوگی کہ جو ہم بیج بو کر کے آئے تھے اب اس کی فصل پک چکی ہے اور ہمارا جو عقیدہ تھا اور ہمارا جو مشن تھا ہماری جو تحریک تھی وہ بہت پھل پھول رہی ہے اس طرح ان کو بہت خوشی ہوگی 10:45 نافرمان بندوں کو مرنے کے بعد خوش ہوتے نہیں دیکھنا چاہتا ہے اس طرح عقلی طور پر بھی اگر دیکھا جائے تو مرنے کے بعد مرنے والوں تک ہم اپنی آواز نہیں پہنچا سکتے وہ ہماری پکار سے بالکل غافل ہیں آپ یہاں یہ اعتراض کر سکتے ہیں کہ حدیث میں تو ہے کہ جب دفن کر کے لوگ قبر سے چالیس قدم تک جاتے ہیں 11:28 تب تک مردہ ان کے قدموں کی آٹیں سنتا ہے جواب اس کا یہ ہے کہ اسی خاص وقت کے لیے اللہ تعالیٰ ان کے قدموں کی آٹیں سنا دیتا ہے تاکہ اگر وہ نافرمان بندے ہیں تو ان کی حسرت میں اضافہ ہو کہ جن کے لیے ہم نے حلال و حرام کی تمیز دنیا میں نہیں کی دیکھو کس طرح اکیلا چھوڑ کر کے بے بس و تنہا یہاں سے جا رہے ہیں 12:00 حسرت میں اضافہ کرنے کے لئے تھوڑی دیر کے لئے جانے والوں کے قدم کی آہٹیں انہیں سنا دی جاتی ہیں یہ خاص وقت کے لئے اور اللہ نے فرمایا جگہ جگہ اِنَّكَ اللَّهَ تُسْمَرِ الْمَوْتَىٰ آپ تم مردوں کو اپنی باتیں نہیں سنا سکتے ہاں اللہ چاہے تو وہ سنا سکتا ہے خاص وقت کے لئے جیسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میدانِ بدر میں اس کوئے کے پاس آئے 12:36 جس کوئے کے اندر مشرقین کی لاشوں کو ڈال دیا گیا تھا اور آپ نے ان کو خطاب کر کے فرمایا کہ کیا تم لوگوں نے اب جان لیا نا کہ اللہ تعالیٰ نے ہم سے جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کر دکھایا وہ وعدہ حق تھا تو صحابہ کرام نے پوجا کہ اللہ کے رسول آپ ان سے مقتولین سے تو اس طرح بات کر رہے ہیں جیسے کہ آپ زندوں سے بات کر رہے ہیں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا وہ اس وقت 13:05 دیکھیں خاص طور پر وہ اس وقت میری بات تم سے زیادہ سن رہے ہیں دیکھو اس خاص وقت کے لیے اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کی بات ان تک پہنچا دی تاکہ ان کے حسرت میں اضافہ ہو اس سے عموماً یہ نہیں سمجھا جا سکتا اور عموم پر اس تدلال نہیں کیا جا سکتا کہ عام طور پر ہم لوگوں کی باتیں مردے سنتے ہیں اس کے بعد یہ ارشاد فرمایا گیا قُلْ مَا كُنْتُ بِدَام مِنَ الرُّسُلِ 13:36 آپ کہہ دیجئے میں کوئی انوکھا رسول نہیں ہوں مجھ سے پہلے جو رسول گزرے ہیں وہ میری طرح انسان تھے میری طرح بشر تھے میں یہ دعویٰ نہیں کرتا کہ میں عالم الغیب ہوں میں یہ دعویٰ نہیں کرتا میں حاضر و ناظر ہوں میں یہ دعویٰ نہیں کرتا میں خدا ہوں میں یہ دعویٰ کرتا ہوں کہ میں اللہ کا رسول ہوں رہا میرے ساتھ کیا معاملہ کیا جانے والا ہے تمہارے ساتھ کیا معاملہ کیا جانے والا ہے مجھے معلوم نہیں 14:05 تمہارے ساتھ کیا ہونے والا ہے میرے ساتھ کیا ہونے والا ہے مجھے معلوم بس میں تو صرف وہی کی اتباع کرتا ہوں یعنی وہی کے ذریعے جو بات معلوم ہو جاتی ہے بس میں اسی وہی کی اتباع کرتا ہوں یہ دیکھیں صاف صاف فرما دیا گیا کہ نبی نہ تو حاضر و ناظر ہوتا ہے نہ عالم الغیب ہوتا ہے اور وہ بشر ہی ہوتا ہے عام رسولوں کی طرح جیسے کہ تمام کے تمام رسول بشر تھے آپ نے فرمایا میں کوئی انوکھا رسول نہیں ہوں 14:32 اس سے پہلے جیسے رسول گزرے وہ بشری تھا اسی طرح میں بھی بشری ہوں اس کے بعد ایک بڑی عجیب و غریب حقیقت بیان کی جا رہی ہے اس طریقے کی بات کہی گئی ہے یہاں تک کہ آدمی جب چالیس سال کا ہو جاتا ہے دیکھیں یا اربعین سنہ فورٹین یئرز 15:06 اب دیکھیں یہ چالیس سال کا حوالہ دیا گیا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ انسان کی زندگی میں چالیس سال کی بڑی اہمیت ہے تب ہی تو چالیس سال کا حوالہ دیا گیا اشارہ اس بات کی طرف ہے کہ چالیس سال کی عمر میں انسان کی کتاب زندگی کا ایک چیپٹر انسان کی کتاب زندگی کا ایک باب 15:39 بند ہو جاتا ہے ایک چیپٹر کلوز ہو جاتا ہے اور وہاں سے ایک دوسرا چیپٹر کھلتا ہے تصور یہ دینا ہے کہ اگر کوئی آدمی چالیس سال کی عمر تک نہیں صدرتا تو ستر سال کی عمر میں بھی وہ صدرے گا نہیں گویا کہ شعور کی دہلیز میں قدم رکھنے کے بعد چالیس سال تک اس کے بیچ کا جو دورانیہ ہے جو وقفہ ہے یہ بننے اور بگڑنے کا ہے 16:15 اگر آدمی چالیس سال تک بن گیا تو چالیس سال کے بعد اس کی زندگی سیدھے راستے پر گزرے گی اور اگر بگڑ گیا تو چالیس سال کے بعد بہت کم لوگ صدرتے ہیں اللہ ماشاءاللہ اربعین سنہ کہہ کر فورٹیئیس کہہ کر کہ اللہ تعالیٰ نے اسی حقیقت کی طرف اشارہ فرمایا ہے کہ چالیس سال کی عمر انسان کی زندگی میں بہت بڑی اہمیت رکھتی ہے 16:56 اس کے بعد سورہ محمد شروع ہوتی ہے عام طور پر یہ اعتراض کیا جاتا ہے کہ اسلام میں غلامی کا بھی تصور ہے صحابہ کے غلام ہوا کرتے تھے بادیاں ہوا کرتی تھی یہ اعتراض اسلام کے اوپر کیا جاتا ہے حالانکہ اگر دیکھا جائے تو معاملہ اس کے برعکس ہے اس لیے کہ قدیم زمانے سے یہ غلامی کی رسم چلتی چلی آ رہی تھی 17:40 اسلام ہی وہ مذہب ہے شریعت محمدیہ وہ شریعت ہے جس نے سب سے پہلے غلامی کے خلاف آواز اٹھائی یہاں تک کہ آدمی قسم توڑے تو غلام آزاد کرے کہا گیا تین چیزوں میں سے ایک چیز کرے اس میں غلام آزاد کرنا بھی ہے کہ معاملے میں غلام آزاد کرنا ہے کفار زہار میں غلام آزاد کرنا ہے کسی اور خوشی میں غلام کو آزاد کرنا ہے اسلام ہی نے دھیرے دھیرے غلامی کو 18:28 ختم کرنے کی راہ ہموار کی ہے غلامی کے اس تصور کو اسلام ہی نے ختم کرنے کی کوشش کی ہے اس نے تو آواز اٹھائی کہ انسان کو غلام کیسے بنایا جا سکتا ہے جبکہ اللہ تعالی نے انہیں آزاد پیدا کیا ہے لیکن قدیم زمانے سے چلتی آ رہی اس رسم کو ایک ہی ضرب میں ایک ہی وقت میں ختم نہیں کیا جا سکتا تھا دھیرے دھیرے 19:01 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی راہ ہموار کر دی اور بعد میں صحابہ اکرام رضوان اللہ تعالیٰ اہل مجمعین اسی راستے کے اوپر اسی روٹ کے اوپر چلے نبی کے زمانے میں جو قیدی آتے تھے لڑائی میں اب بتائیے ان کے ساتھ تین ہی سلوک کیا جا سکتا تھا یا تو انہیں قتل کر دیا جائے قیدی بنا کر کے لائے گئے جنگی قیدی یا تو اب انہیں قتل کر دیا جائے یا 19:40 چھوڑ دیا جائے یا غلام بنا لیا جائے اب دیکھیں اگر انہیں چھوڑ دیا جائے تو یہ بھی درست نہیں اس لیے کہ پھر جمع ہو کر کے اسلام کے خلاف مہازارہ ہو سکتے تھے مہازارہ ہی کر سکتے تھے تو ان کا چھوڑنا خطرناک تھا دوسری صورت رہ گئی کہ انہیں قتل کر دیا جائے قتل بھی اس وجہ سے مناسب نہیں تھا کہ ان میں سے بہت سارے لوگ بہت اچھے اچھی صلاحیتوں کے مالک ہوتے تھے اگر سب کو قتل کر دیا جائے 20:12 تو بہت ساری صلاحیتیں لے کر کے لوگ اس دنیا سے چلے جاتے اب تیسری شکل باقی رہ گئی کہ انہیں نہ تو چھوڑا جائے اور نہ قتل کیا جائے اب کیا کیا جائے کسی غیر آباد جزیرے میں چھوڑایا جائے وہ بھی نہیں ہو سکتا تھا اب ایک ہی صورت متعین ہو گئی کہ ان کو غلام بنا لیا جائے لیکن کچھ قوانین کے ساتھ کہ ان کے اوپر ظلم و تعددی کو روا نہ رکھا جائے 20:43 ان کے حقوق کی پوری نگہداشت کی جائے ان کو اپنے جیسا انسان سمجھا جائے بھائیوں جیسا سلوک کیا جائے آپ صحابے کرام کی زندگیاں اٹھا کر دیکھیں پڑھیں تو آپ کو یہ معلوم ہوگا کہ اولاً تو انہوں نے غلامی کو پسند ہی نہیں کیا جو لوگ قیدی بن کر کے آتے تھے غلام بنا لیے جاتے تھے جنگ میں جو پکڑ کر کے آتے تھے ان کو غلام جو بنا لیا جاتا تھا ان کے ساتھ صحابے کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین 21:12 بھائیوں جیسا سلوک کرتے تھے ان کے حقوق کی پوری نگے داشت کرتے تھے اور وہ ایسی غلامی تھی کہ ہزاروں آزادیاں اس غلامی کے اوپر قربان کر دی جائیں لہذا اسلام کے اس آئین غلامی کے اوپر جو اعتراض کیا جاتا ہے یہ اعتراض لاعیمی کی بنیاد پر کیا جاتا ہے اور اعتراض کرنے والوں کو اسلام کی صداقت کا اور حقانیت کا صحیح طریقے سے علم نہیں اس کے بعد 21:59 سور فتح شروع ہوتی ہے سور فتح کے اندر اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا یہ سور کریمہ سور فتح سور حدیبیہ کے موقع پر نازل ہوئی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پندرہ سو صحابے کرام کو مدینہ سے لے کر کے عمرہ کی غرض سے نکلے حدیبیہ کے مقام پر آپ کو روک لیا گیا کہ آپ کو حرم میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا 22:27 آئندہ سال آئیں اور انہیں شرائط کے ساتھ کچھ شرائط کے اوپر آپ نے صلح کر لیا ان میں ایک شرط یہ تھی کہ دس سال تک طرفین میں جنگ نہیں ہوگی بظاہر صحابہ اکرام کو ایسا لگ رہا تھا کہ یہ صلح بہت دبکر کی گئی ہے لیکن اللہ تعالیٰ اس کو فتح مبین کہہ رہا ہے صحابہ اکرام کو بعد میں یہ بات معلوم ہوئی کہ اس صلح کو اللہ تعالیٰ نے فتح مبین کیوں کہا ہے اس لیے کہ دس سال تک جب لڑائی بند ہو گئی طرفین میں 23:00 تو اب ایک دوسرے سے لین دین ایک دوسرے سے ملنا جلنا تبادل خیالات اسلام کے محاسن کا اظہار اس سے اتنا اچھا اثر پڑا کہ اتنے لوگ اس دور میں ایمان لائے کہ اس سے پہلے اتنے لوگ اتنی تیزی کے ساتھ ایمان نہیں لائے اسی وجہ سے اس کا فتح مبین کہا گیا اور اللہ تعالیٰ نے اس کے زمن میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلق سے ایک بات کہی لی اغفر لک اللہ ما تقدم من زمی کو ما تاخر 23:30 تاکہ اللہ تعالیٰ آپ کے اگلے پچھلے گناہوں کو معاف کر دے سوال یہ ہے کہ نبی تو معصوم ہوتا ہے اس کے لئے زمب کا لفظ استعمال کیوں کیا گیا زمب تو گناہ کے معنی میں آتا ہے تمہارے اگلے پچھلے گناہوں کو معاف کر دے گا نبی تو معصوم ہوتا ہے اس نے تو گناہ کیا ہی نہیں ہوتا ہے تو پھر اس کے اگلے پچھلے گناہ کے معاف کر دینے کا کیا مطلب ہے تو جاننا چاہیے کہ یہاں 23:57 زم کا جو مطلب ہے وہ گناہ کے معنی میں نہیں ہے بلکہ غیر اولا غیر افضل ایک کام ہوتا ہے افضل اور ایک کام ہوتا ہے غیر افضل دوسرے لوگ کر سکتے ہیں اس کو چاہے افضل کریں چاہے غیر افضل کریں دونوں جائز ہیں لیکن نبوت کا مقام اتنا عالی ہوتا ہے کہ اگر وہ کوئی غیر افضل کام کر لے تو اللہ تعالیٰ کی نگاہ میں اسے گناہ سمجھا جاتا ہے 24:27 ہم لوگوں کے اعتبار سے وہ گناہ نہیں ہے اللہ تعالیٰ نے نبیوں کو جو مقام دے رکھا ہے نبوت و رسالت کا اور جو تقرب حاصل ہے انبیاء اکرام کو اللہ تعالیٰ سے اس تقرب کے بنا پر اگر افضل کو چھوڑ کر کے غیر افضل پر عمل کر لیا جائے تو اللہ تعالیٰ اسے زم سے تعبیر کرتا ہے اور اس پر نبیوں کو تحدید کرتا ہے زجر و توبیق کرتا ہے ڈاٹتا ہے کہ تم نے افضل کو چھوڑ کر کے غیر افضل کیوں اختیار کیا 24:59 تو اسی کی طرف اشارہ ہے کہ جو آپ سے غیر افضل کام ہو گئے ہیں اللہ تعالیٰ ان غیر افضل کاموں کے بارے میں یہ اعلان کرتا ہے کہ وہ غیر افضل کام جو آپ سے سرزد ہوئے ان کو ہم نے ماف کر دیا اگلے پچھلے تمام جو ایسے عامال تھے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایک روایت ہے کہ جب یہ سورہ کریمہ اتری تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہا کہ اے اللہ اکرسول مبارک ہو 25:34 آپ کو تو اللہ تعالیٰ نے معاف فرما دیا آپ کے لئے اتنی بڑی خوش خبری دے دی ہے ہم لوگوں کا کیا ہونے والا ہے آپ کو تو جنت کی بجارت دے دی گئی ہے آپ جنت میں جائیں گے آپ کو خوش خبری دے دی گئی مبارک ہو لیکن ہمارے کیا ہوگا تو اگلی آیت کے اندر اللہ تعالیٰ نے صحابہ اکرام کے بارے میں فرمایا ہے لیدخل المؤمنین والمؤمنات جنت تجریب انتہتی لنار صحابہ اور صحابیہ یہ سب بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جنت کے اندر ج 26:17 اس کے بعد ایک بات فرمائی جا رہی ہے یہ آیتِ کریمہ بتا رہی ہے کہ جب تک کسی بستی میں اللہ کے چند نیک بندے رہتے ہیں تب تک عذابِ الٰہی ان کے اوپر نازل نہیں ہوتا 26:49 اللہ اپنے نیک بندوں کی اتنی قدر فرماتا ہے کہ اس کے چاہنے والے جس کریہ کے اندر جس بستی کے اندر ہوں ان چند نفوس قدسیہ کی وجہ سے اللہ کے ان چند اچھے بندوں کی وجہ سے عذابِ الٰہی ٹال دیا جاتا ہے عام طور پر پوری بستی کو تباہ نہیں کیا جاتا ان کی وجہ سے انہیں بچا لیا جاتا ہے پوری بستی بچا لی جاتی ہے عذاب کے لئے پیٹ میں آنے سے 27:20 اور آگے فرمایا گیا اگر یہ اس بستی سے چلے جائے تو اللہ تعالیٰ ان کے اوپر عذاب نازل کر دے گویا کہ عذاب الہی جو رکا ہوا ہے اللہ کیوں نہیں نیک بندوں کی وجہ سے رکا ہوا ہے تو کہیں یہ دیکھو کہ گناہ عام ہو چکے ہیں شرارتیں عام ہو گئی ہیں فہاش اور روریانی عام ہو چکی ہے پھر بھی اس کے بعد اللہ کا عذاب اس بستی کے اوپر نہیں آتا اس خریہ کے اوپر نہیں آتا اس کی وجہ یہاں ہمیں معلوم ہوئی 27:49 کہ ٹھیک ہے آوے کا آوہ بگڑ گیا ہے لیکن ایسے ماحول میں اللہ کے چند نیک بندے تو موجود ہوں گے جن کی وجہ سے عذاب الہی نازل نہیں کیا جاتا ہے اور پوری بستی عذاب الہی سے محفوظ رہتی ہے اس کے بعد سورہ حجرہ شروع ہوتی ہے فرمایا گیا ایمان والو اللہ اور اس کے رسول سے آگے نہ بڑھو اللہ اور اس کے رسول سے آگے بڑھنے کا کیا مطلب ہے قرآن پیش کیا جائے حدیث پیش کی جائے 28:24 اور کوئی کہے میرا پیر یہ کہتا ہے میرا امام یہ کہتا ہے میرا مولوی یہ کہتا ہے تو یہ اللہ اور اس کے رسول سے آگے بڑھنا ہوا آگے یہ فرمایا گیا ایمان والو اپنی آواز کو نبی کے آواز پر اونچا نہ کرو اس کے دو مطلب ہو سکتے ہیں یعنی عام طور پر جیسے تم چھلا کر کے کسی دوست کو بلاتے ہو کسی عام انسان کو بلاتے ہو میرے نبی کو پکارنے کا یہ انداز نہیں ہونا چاہیے جو عام لوگوں کے لئے تم استعمال کرتے ہو اور میرے نبی سے جب بولو 28:54 تو اس میں عدب اتنا ملہوز ہونا چاہیے کہ بولتے وقت تمہاری آواز پست ہونی چاہیے میرے نبی کی آواز سے تمہاری آواز اونچی نہ ہو اس آیت کو سننے کے بعد بعض صحابے کرام نے تو بولا ہی بند کر دیا تھا ڈر کے مارے کہ کہیں آواز نبی کی آواز پر اونچی نہ ہو جائے گھبراتے تھے بات کرتے ہوئے اور ایک مطلب یہ بھی ہے کہ کوئی فتوہ قرآن و سنت میں غور و فکر کے بغیر نہ دیا جائے اور اگر کوئی فتوہ دے بھی دیا گیا 29:27 اور اگر اس کی غلطی واضح ہوتا ہے تو فتوے سے مفتی کو رجوع کر لینا چاہیے عام حالت یہ ہے کہ مفتی جب کوئی فتوہ دے دیتا ہے تو اپنے فتوے سے رجوع نہیں کرتا اس لیے کہ اگر رجوع کر لے تو اس کی ناک کڑ جائے گی نا سترہویں پارے کے اندر ایک واقعہ بیان کیا گیا ہے کہ ایک بکری والے کی بکریہ ایک کھیت والے کی کھیتی میں پڑ گئی اور پوری کھیتی کا صفایہ کر گئی کھیتی والے نے حضرت دعوت علیہ السلام کیا مقدمہ دائر کیا 29:57 یہ مقدمہ دائر ہوا حضرت دعوت علیہ السلام کیا حضرت دعوت علیہ السلام نے یہ فیصلہ سنا دیا کہ یہ ساری بکریہ کھیت والے کو دے دی جائیں بچارہ وہ بکریوں والا بہت مایوس ہو کر کے نیچے اترا حضرت سلیمان علیہ السلام نیچے تھے کہنے لگے کیا فیصلہ ہوا اببہ نے کیا فیصلہ کیا کہ یہی فیصلہ ہوا ہے کہ میری بکریہ کھیت والے کو دے دی گئی میرے پاس تو اب کچھ بھی نہیں رہا 30:29 حضرت سلیمان علیہ السلام نے فرمایا اببہ نے جو فیصلہ کیا بالکل غلط ہو حضرت دعوت کو معلوم ہوا کہ میرے فیصلے کے اوپر میرے بیٹے نے تنقید کیا کہا کہ میرے بچے میں نے جو یہ فیصلہ کیا اس میں کہا غلطی ہے کہا کہ اببہ فیصلہ اس طرح ہونا چاہیے تھا کہ کھیتی والے سے یہ کہا جائے کہ تو بکریہ رکھ لے اور یہ کھیتی بکریوں والے کو دے دی جائے کھیتی والا بکریوں کے دودھ سے استفادہ کرے 30:58 اور بکریوں والا کھیتی لے کر کے اس کے اندر پھر سے بیج ڈالے اور جب فصل اس مرحلے میں آ جائے جس مرحلے میں بکریوں نے داخل ہو کر کے فصل کو تباہ کیا تھا کھیتی کھیتی والے کو دے دی جائے اور بکریوں والے دیکھیں حضرت دعوت علیہ السلام نے حضرت سلیمان علیہ السلام کی تنقید پر اپنے فیصلے سے رجوع کر لیا بڑے نے چھوٹے کے کہنے پر 31:29 اپنے فیصلے سے رجوع کیا جبکہ فیصلہ غلط تھا ایسے ہی مفتیوں کو چاہیے کہ اگر فیصلہ غلط ہو گیا تو اپنے فیصلے سے رجوع کر لیں اپنے فتوے سے رجوع کر لیں لیکن یہاں کوئی بھی مفتی فتوہ دینے کے بعد اپنے فتوے سے رجوع نہیں کرتا اس لیے کہ اس کی ناک کا مسئلہ آ جاتا ہے کہ اگر رجوع کر لیں گے ہم تو دنیا کیا کہے گی کہ مفتی صاحب کو کچھ معلوم نہیں ہے چاہے پوری قوم جہنم کے راستے پر چلنے لگے ان کو کوئی فک 32:03 تو اس کا غلط ہونا اگر واضح ہو جائے تو فتوے سے رجوع کر لیا جانا ضروری ہے اس کے بعد یہ ارشاد فرمایا گیا کہ دو مومن آپ اس میں لڑ پڑیں آپ اس میں قتل و قتال بھی کر لیں تب بھی مومن ہی رہتے ہیں اس لیے کہ اہل سنت والجماعت کا یہ اخیدہ ہے کہ گناہ کبیرہ سے آدمی کافر نہیں ہوتا گناہ کبیرہ کا مرتقب کافر نہیں ہوتا جیسے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ اور حضرت اہلی میں جنگ جمل ہوئی 32:38 تقریباً نو ہزار صحابہ مارے گئے جنگ سفین حضرت علی اور حضرت معاویہ کے درمیان ہوئی نوے ہزار مسلمان مارے گئے لیکن دونوں حق کے اوپر ہیں اس طرف کے بھی مارے جانے والے شہید اس لیے کہ یہ لڑائی جو ہوئی غلط فہمی کی بنیاد پر ہوئی یہ لڑائی ہونے کے بعد بھی دونوں طرف کے لوگ حق پر اور دونوں طرف کے لوگ مومن اس کا مطلب یہ نہیں ہوا کہ دو پارٹیاں آپس میں لڑ جائیں مومنوں کی مومنوں کو دو گروہ آپس میں لڑ جائیں تو مومن رہتے 33:08 جو ہے قتل ہو جائے تو اس قتل ہو جانے کی وجہ سے کوئی کافر ہو گیا دائرہ اسلام سے نکل گیا ایسا نہیں ہے بلکہ اگر غلط فہمی کی بنیاد پر ایسا قتل و قتال ہو جائے تو آدمی دائرہ اسلام سے خارج نہیں ہوتا اس کے بعد کچھ اخلاقی تعلیمات دی جا رہی ہیں پہلے کہا گیا انم المومنون ایخوا تمام مومن آپس میں بھائی بھائی ہیں اب بولیے ایک بھائی بھائی سے دشمنی رکھے سیئے بھائی کو تو بھائی کا ساتھ دینا چاہیے 33:41 ایک خون ہے ایک ماں سے پیدا ہوئے ہیں ایک باپ سے پیدا ہوئے ہیں سگے بھائی ہیں ایک دوسرے کے مخالف ہیں یہاں کہا گیا مومن آپس میں بھائی بھائی ہیں ایمان کا رشتہ تمام مسلمانوں کو ایک بندھن میں باندھ دیتا ہے ایک لڑی میں پیرو دیتا ہے اور ایمان کے اس رشتے سے تمام کے تمام مومن ایک دوسرے کے بھائی ہو جاتے ہیں اب یہاں بھائی کہا گیا تمام مومنوں کو کیا مطلب ہے 34:14 اگر کسی مومن کے اندر کوئی غلطی دیکھو تو اس کو اچھالتے مت پھرو بلکہ اس معاملے میں تمہیں آئینے کی طرح ہو جانا چاہیے پھر آت المومن مومن مومن کا آئینہ ہے آئینے کے خصوصیت ہے کہ جب تک آدمی آئینے کے سامنے رہتا ہے آئینہ موہ کے اوپر تمہاری خوبصورتی اور تمہاری بدصورتی بتائے گا آئینے سے ہٹ گئے آئینہ خاموش ہو جاتا ہے بلینک ہو جاتا ہے ایسے ہی تم اپنے مومن بھائی کے لئے رہو اس کی غلطی اس کے م 34:47 وہ سامنے سے ہٹ جائے تو پیٹ پیچھے اس کی غیبت کرتے مت پھرو اور اس کی برائیاں بیان کرتے مت پھرو یہ اخوت کا تقاضہ ہے بھائی ہونے کا فرض اس کے بعد یہ فرمایا جا رہا ہے اے ایمان والو تم میں سے کوئی دوسرے کا مذاق نہ اڑائے ایک ہوتا ہے مذاق کرنا ایک ہوتا ہے مذاق اڑانا مذاق کرنا جائز ہے مذاق اڑانا جائز نہیں ہے 35:20 اس لیے کہ مذاق اڑانے میں سامنے والے کے دل کو تکلیف پہنچتی ہے اور اس میں جو مذاق اڑاتا ہے وہ اپنے آپ کو سامنے والے سے برتر سمجھتا ہے تو مذاق کرنے کی تو اجازت ہے لیکن مذاق اڑانے کی اجازت نہیں ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی مذاق فرماتے تھے ایک بڑھی آئی اور کہنے لگی کہ اے اللہ کے رسول میرے لئے دعا فرما دی دیا میں جنت میں جاؤں آپ نے فرمایا کوئی بھی بڑھیا جنت میں نہیں جائے گی آپ نے مذاق فرمایا رونے لگی کہ 35:50 کوئی بڑھیا سچمچ جنت میں نہیں جائے گی سب کو جوان کر کے جنت کے اندر بھیجا جائے گا تو بھی جوان ہو کر کے جنت میں جائے گی ایک صاحب آئے اور کہا کہ اللہ کے رسول مجھے اونٹ دے دیجئے مجھے بہت دور جانا ہے میں پیدل سفر نہیں کر سکتا تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہم تمہیں اونٹنی کا ایک بچہ دیں گے اس آدمی نے کہا کہ اللہ کے رسول اونٹنی کا بچہ لے کر کہ کیا کروں گا سواری کے قابل ہی نہیں ہوگا کہا کہ اللہ کے بندے 36:17 ہر اونٹ کسی اونٹنی کا بچہ ہی ہوتا ہے تو اس طریقہ کا مزاق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہی فرمایے کرتے تھے تو ایک ہے مذاق کرنا اس کی اجازت ہے مذاق اڑانے کی اجازت نہیں مذاق کرنا اس کی اجازت ہے مذاق اڑانا اس کی اجازت نہیں اس کے بعد یہ فرمایا گیا وَلَا تَلْمِذُوا أَنفُسَكُمْ لمز مت کرو ایک ہے حمز ایک ہوتا ہے لمز وَإِلُلِّ كُلِّ هُمَزَةِ اللُّمَزَةِ تباہی ہے ہمزہ کیلو لمزہ کیلو یہ ہم 36:49 فیل سے کسی کو تکلیف پہنچانا یہ ہے حمز اور اشارے سے کسی کو تکلیف پہنچانا یہ ہے لمز فیل سے کسی کو تکلیف پہنچانا ہاتھ سے یا کسی اشارے سے فیل سے آدمی اپنے کسی عمل سے کسی کو تکلیف پہنچائے تو یہ تو ہے حمز اور اگر اشارے سے جا رہے ہیں حضرت اگر اشارے سے 37:25 اس کو تکلیف پہنچا رہا ہے تو یہ ہے لمز حمز اور لمز دونوں سے منع کیا گیا ہے وَلَا تَلْمِذُوا أَنفُذَكُمْ اور یہ فرمایے گا وَلَا تَنَابَذُوا بِلَا الْقَابِ کسی کا برا نام مت رکھو کسی کا برا نام مت رکھو فَلَا قَالِعَا قَالِعَا بولتے ہیں یہ برا نام اس کا اس کا برا نام مت رکھو وَلَا تَنَابَذُوا بِلَا الْقَابِ کسی کا برا نام مت رکھو اور دیکھو وَلَا يَغْتَبْ 38:01 تم میں سے بعض بعض کی غیبت نہ کرے غیبت کی شنات اور قباحت اس طرح بیان کی گئی کیا تم میں سے کوئی یہ پسند کرے گا کہ اپنے مردار بھائی کا گوشت کا ہے اس کا مطلب یہ کہ غیبت بہت ہی قبیح فیل ہے ایک تو وہ گوشت حیوان کا نہیں ہے انسان کا ہے اور دوسرے تیرے بھائی کا ہے گوشت وہ حیوان کا نہیں انسان کا ہے یہ سوچ پہلے 38:32 اور دوسرے وہ گوشت انسان کا ہے لیکن تیرے بھائی کا ہے دو اور تیسرے یہ کہ بھائی مرا ہوا ہے مردار بھائی کا گوشت اس کی قباحت اور شنات کس طرح وعدے کی گئی ایک تو وہ حیوان کا گوشت نہیں ہے انسان کا گوشت ہے اور انسان بھی کون تیرا بھائی اور بھائی بھی کیسا مردہ یعنی پیٹ پیچھے اگر کسی کی آپ برائی بیان کریں تو یہ غیبت ہے ظاہر ہے کہ اس کی حالت 39:02 جس کی آپ برائی کر رہے ہیں مردے کسی ہو گئی اس لیے کہ اگر سامنے بولتے تو وہ دفع کرتا اگر آپ مردے کو کچھ بولنے لگے تو وہ بیچارہ دفع نہیں کر سکتا ایسے ہی آپ اس کے پیٹ پیچھے اس کی برائی کر رہے ہیں تو وہ سنی نہیں رہا دفع ہی نہیں کر پائے گا نا تو وہ مردے کی طرح ہو گیا اللہ تعالیٰ نے بڑی پیاری تشبیح دی ہے کہ پیٹ پیچھے کسی کی غیبت مت کرو برائی مت کرو بولنا ہو تو اس کے موپر بول دو آئینے کی طرح جس ط 39:29 آپ کا حسن اور آپ کی بدصورتی حسن و قبو دونوں بیان کر دے گا سامنے سے ہٹ جائے گا آئینہ بلینک ہو جاتا ہے اس کے بعد سورہ قاف شروع ہوتی ہے ایک بڑی عجیب حقیقت بیان کی جارہی ہے جو آج سائنٹیفک فیکٹ کی حیثیت رکھتی ہے ہمیں یہ علم ہے کہ زمین کیا چیز کم کر رہی ہے کیا بات ہے اللہ یعنی آدمی جب زمین میں دفن کر دیا جاتا ہے تو 40:07 اس کا سارا بدن مٹی نہیں ہوتا مٹی اس کے پورے بدن کو نہیں کھا پاتی بلکہ ایک چیز ہمیشہ باقی رہتی ہے اللہ فرما رہا ہے مٹی اس کے پورے بدن کو نہیں کھا پاتی ایک حصہ ہے جو باقی رہتا ہے اور اسی حصے سے ہم تمہیں دوبارہ زندگی عطا کریں گے حدیث پاک میں اسے عجبو زمب کہا گیا ہے وہ کبھی نہیں سڑتا ہزاروں سال تک ویسے ہی رہتا ہے ہزاروں سالوں تک ویسے ہی پڑا رہتا ہے وہ 40:38 اشارہ اس بات کی طرف ہے کہ یہ ڈی این اے ہے انسان کا ڈی این اے ہے لاکھوں برس تک یہ ڈی این اے خراب نہیں ہوتا اور مٹی اس کو نہیں کھا سکتی اور عجیب بات تو یہ ہے کہ انسان کا ڈی این اے الگ ہے اس کا مطلب جس کا جو ڈی این اے ہے تیامت کے دن اس کے ڈی این اے سے اسی کو پیدا کیا جائے گا دوسرے کے ڈی این اے سے دوسرا آدمی نہیں پیدا ہو سکتا جس آدمی کا جو ڈی این اے تھا اس سے وہی آدمی پیدا کیا جائے گا ڈی این اے ہی 41:08 اور وہی مٹی کے اندر رہتا ہے اور مٹی اسے نہیں کھا پاتی ہے یہ عجیب حقیقت اس حقیقت کا انکشاف قرآن حکیم نے سور قاف میں کیا ہے زمین کیا کم کر رہی ہے میں اس کا علم ہے اور حفاظت کس چیز کی کی جا رہی ہے وہ بھی ہماری نگاہوں کے سامنے ہے وہ محفوظ ہے حفیظ ایک چیز محفوظ ہے اور ہم اسی سے انسان کی تخلیق دوبارہ کریں گے اس کے بعد 41:41 یہ فرمایا گیا کہ فرشتے چار قسم کے ہیں دو تو یہاں بیٹھے ہوئے ہیں دائیں بائیں دو لکھنے والے بیٹھے ہوئے ہیں آدمی جو بھی اپنی زبان سے کوئی بات نکالتا ہے فوراں اس کو لکھ لیا جاتا ہے فوراں لکھ لیتے ہیں برا لفظ نکالتا ہے تو بائیں والے لکھ لیتا ہے اچھا لفظ نکالتا ہے اچھے حرکت کرتا ہے تو دائیں والے لکھ لیتا ہے یہ دونوں زندگی بر اچھائی اور برائی لکھتے رہتے ہیں 42:11 یہ دو فرشتے ہوئے ہیں آمال لکھنے والے دائیں اور بائیں دو فرشتے اور ہوں گے جس کے بارے میں اگلی آیت کے اندر ذکر کیا گیا ایک ہے سائق اور ایک ہے شہید اس کا مطلب یہ کہ انسان جب پیدا ہوتا ہے تو اس کے ساتھ ایک فرشتہ ہوتا ہے جیسے ایک شیطان اس کے ساتھ ایک فرشتہ یہ فرشتہ ہمیشہ اس کے ساتھ رہتا ہے یہ وہ گواہ ہوگا اگر کوئی آدمی یہ کہے گا 42:42 کہ میں نے یہ کام نہیں کیا یہ جو کچھ لکھا ہوا سب غلط ہے تو اللہ تعالیٰ اس گواہ کو پیش کرے گا کہ تیری پیدائش کے ساتھ زندگی پر تیرے ساتھ تھا یہ اس نے تیری ہر ہر حرکت دیکھی ہے اور تیری ہر حرکت کے اوپر اس کو گواہ بنا کر کلایا جائے گا وہ شہادت دے گا وہ گواہی دے گا تو یہ تو شہید اس کو کہا گیا اور ایک سائق ہکالنے والا ویسے عربی میں سائق ڈرائیور کو بولتے ہیں اور ہاکنے والا 43:09 ایک فرشتہ وہ ہوگا جو انسان کو ہانک کر کے جہنم تک لے جائے گا اس کو سائق کہتے ہیں یہ چار فرشتوں کا ذکر یہاں کیا گیا اس کے بعد ایک بڑی عجیب حقیقت کا بلکہ عظیم حقیقت کا انکشاف کیا جا رہا ہے کہ جب سور پھونکا جائے گا تو جانتے ہیں انسان کی پوری تشکیل اور پوری تکمیل کہاں ہوگی قبر کے اندر ہی قبر کے باہر نہیں 43:38 قبر کے اندر ہی پوری تشکیل اور تکمیل ہو جائے گی جیسے بچہ اس وقت تک باہر نہیں آتا جب تک کہ اممہ کے پیٹ میں اس کی پوری تشکیل اور تکمیل نہ ہو جائے مکمل ہونے کے بعد باہر آتا ہے ایسے ہی اس زمین میں تمہیں دفن کر دیا گیا 43:55 تو اس زمین کے اندر جب تم دفن کر دیئے گے مٹی نے تم کو کھا لیا جہاں تمہاری قبر ہے وہاں ڈی این اے موجود ہے اس ڈی این اے سے سور پھونکے جانے کے بعد تمہاری پوری تشکیل ہوگی تمہارا جسم بنایا جائے گا روح پھونکی جائے گی اور پھر جیسے روح پھونکے جانے کے بعد بچہ پورا بن گیا روح پھونک دی گئی بچہ پھر اس کے بعد دنیا میں قدم رکھتا ہے ایسے ہی تمہاری پوری کی پوری تشکیل اور تکمیل تمہارے جسم کی قبر کے 44:25 اور یوم تشقق الارض عنہم سے رہا پھر زمین پھٹے گی پھٹنے کے بعد تم اپنی قبروں سے باہر نکل پڑو گے اور جب سب اپنی اپنی قبروں سے باہر نکلیں گے تو عالم کیا ہوگا جیسے حشرات الارض ہوتے ہیں یہ حشر فرمائے گا حشر یہاں حشرات الارض کے معنی میں نہیں لیکن حشر کا لفظ ذہن کی جو رہنمائی کرتا ہے وہ اسی طرف ہماری طرف یہ حشر کرنا یہ جمع کرنا بہت آسان ہے یہاں جمع کرنے کے معنی میں اور 44:55 یہاں یہ معنی بھی لیا جا سکتا ہے کہ جب لوگ زمین سے اٹھنا شروع ہو جائیں گے زمین پھٹے گے اور آدمی نکلنا شروع ہو جائے گا حالت ایسی ہوگی جیسے برسات کے موسم میں پہلی بارش پر بہت سارے ہشراتل ارض بہت سارے کیڑے مکوڑے زمین سے نکل کر کے لا تعداد بھاگنے لگتے ہیں سوال یہ ہے یہ بھاگتے کس طرف ہیں جواب دیا جائے 45:23 بھاگتے کس طرف جس طرف روشنی رہتی ہے اس طرف نکل نکل کر کے بھاگتے ہیں اس کا مطلب سب لوگ قبر کے ادھیاریوں سے زندہ ہو ہو کر کے نکلیں گے انہی ہشرات الارد کی طرح لا تعداد کثیر تعداد میں جن کو گنا نہیں جا سکتا ایک جگہ ارشاد فرمایا گیا یوں میں اخرجوں نے ملے الاجداثی کانوں جرادوں منتشر اس طرح اپنی قبروں سے نکلیں گے جیسے بکھری بھی ٹڈڈیا عام طور پر ہمارے بوڑھے بتاتے ہیں کہ پہلے ٹڈڈیا ہمالہ 45:53 اتنی کثیر تعداد میں ہوتی تھی کہ اگر سورج کے محاذات میں آ جاتی تھی یہ پورا لشکت ٹڈڈیوں کا سورج کے محاذات میں آ جاتا تھا تو زمین پر سورج کی روشنی نہیں پہنچتی تھی اندھیرہ ہو جاتا تھا اتنی تعداد میں ہوتی تھی یہ ٹڈڈیاں اور جس کھیت پر بیٹھ جاتی تھی تھوڑی دیر کے اندر پورے کھیت کو صاف کر کے اڑ جاتی تھی اللہ تعالی نے 46:13 بکھری بھی ٹڈیوں سے تشبیح دیئے کہ اس طرح قبروں سے نکلیں گے اور یہاں حشر کہہ کر کے ذہن کو اس طرح متبادر کیا گیا ہے کہ جیسے حشرات الارض برسات کے موسم میں پہلی بارش کے وقت کثیر تعداد میں نکلتے ہیں نکل کر کے بھاگتے ہیں کدھر ہیں روشنی کی طرف ایک روشنی ہوگی اسی روشنی کی طرف انسان نکل نکل کر کے بھاگے گا قبر کی آدھیاریوں سے نکل کر قبر کی تاریوں سے کیا حال ہوگا اللہ اکبر سوچ کر کے روکنے کڑے ہو جا رہ 47:00 خدیبیہ کے مقام پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بطور ایلچی بطور قاسد ایمبیسڈر مکہ والوں کو پاس بھیجا تھا خبر یہ اٹھی پھیلی کہ عثمان غنی کو قتل کر دیا گیا ایک تو آپ کے دامات اور دوسرا ایمبیسڈر کا قتل جو کسی آئین میں کسی قانون میں جائز نہیں تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بہت غصہ آیا ایلچی کا قتل آپ نے موت پر بیعت کروائی 47:35 بعض بات صحابے کرام نے جوش و جذبے میں آ کر کے کئی کئی بار موت کی بیعت کی اور ایک درخت کے نیچے بیعت ہو رہی تھی اللہ تعالیٰ نے رشاد فرمایا اِنَّ الَّذِينَ يُبَائِعُونَكَ اِنَّمَا يُبَائِعُونَ اللَّهُ آپ کے ہاتھ پر جو بیعت کر رہے ہیں در حقیقت اللہ کے ہاتھ پر بیعت کر رہے ہیں اے میرے نبی آپ کے ہاتھ پر بیعت کرنے والے در حقیقت ہمارے ہاتھ پر بیعت کر رہے ہیں بیعت تین قسم کی ہوتی ہے دو قسمیں جائز ہیں تی 48:06 بیعت ہوتی تھی نبی کے ہاتھ پر وہ مذہبی بیعت دینی بیعت یہ دینی بیعت صرف نبی کے لئے خاص ہے صحابہ اکرام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ پر جو بیعت کرتے تھے وہ دینی بیعت تھی نبی چلا گیا اس دنیا سے آپ یہاں سے تشریف لے گئے وہ بیعت ختم ہو گئی دوسری بیعت خلیفہ کی بیعت تاکہ اسلام کا سیاسی نظام قائم رہے تو جب خلیفہ ہوا کرتے تھے تو ان کے ہاتھوں پر جو بیعت ہوتی تو وہ سیاسی بیعت ہوتی تھی تاکہ 48:40 اسلام کا جو سیاسی نظام ہے اس کے اندر کوئی رکھنا نہ پڑے انتشار پیدا نہ ہو تو خلیفہ کے ہاتھ پر بیعت کرنا وہ ضروری ہوتا تھا یہ بھی اسلام میں جائز ہے اور تیسری بیعت جو پیروں کے ہاتھوں پر ہوتی ہے باباؤں کے ہاتھ پر ہوتی ہے مرشدوں کے ہاتھ پر ہوتی ہے اس طریقے کی بیعت در حقیقت بیدات ہے اور اس 49:08 طریقے کی بیعت کا کوئی تصور شریعت اسلامیہ میں نہیں ہے نبی کے ہاتھ پر دینی بیعت خلیفہ کے ہاتھ پر سیاسی بیعت باباؤں کے ہاتھ پر کوئی تیسری بیعت اور کسی طریقے کی کوئی بیعت تیسری بیعت کا کوئی تصور اسلام کے اندر نہیں ہے یہ جو مرشدوں کے ہاتھ پر بیعت وغیرہ ہوتی ہے بیدات ہے اس کا کوئی ثبوت اسلام میں نہیں ہے اس کے بعد باس بادل موت کے لیے ایک بڑی عجیب و غریب دلیل دی جا رہی ہے 49:43 کہ تمہیں ایسا لگتا ہے کہ مرنے کے بعد لوگوں کو کیسے زندہ کیا جائے گا یہ تمہارے لئے مشکل ہے میرے لئے تو بالکل اس طرح آسان ہے جیسے تم بولتے ہو دیکھو بولنے میں آدمی کو کوئی پریشانی ہوتی ہے کیا کوئی پریشانی نہیں ہوتی بلا تکلیف آدمی بولتا رہتا ہے بلا تکلیف آدمی بولتا رہتا ہے تو جیسے تمہیں بولنے میں تکلیف نہیں ہوتی تمہارے لئے بہت آسان ہے ایسے ہمیں مردوں کو زندہ کر دینا آسان ہے جیسے تمہارا بولنا 50:13 کتنی قدرت والا ہے کتنی عجیب و غریب قدرت ہے اس کے بعد حضرت عبراہیم علیہ السلام کا قصہ بیان کیا جا رہا ہے اس میں مہمان نوازی کے آداب بتایا جا رہے ہیں کیا آپ کے پاس خبر نہیں آئی حضرت عبراہیم علیہ السلام کے معزز مہمانوں کی یہ وہ فرشتے ہیں جو لوت علیہ السلام کی بستی کو اُلٹنے جا رہے تھے پہلے چچا کے پاس آئے لوت علیہ السلام بھتیجے ہوتے ہیں حضرت عبراہیم کے حضرت عبراہیم چچا ہیں تو پہلے حضرت عبراہیم خلیل الل 50:44 جیسے ہی آئے آپ کو علم آئے کہ انہوں نے آتے ہی سلام کیا وغیرہ ہوگا تو اس واقعے کے اندر مہمان نوازی کے آداب بتائے گئے ہیں پہلے یہ کہ آنے والا سلام کرے جیسے فرشتوں نے آتے ہی سلام کیا جو انسانی شکل میں تھے پھر اس کے بعد صاحب خانہ سلام کا جواب دے پھر انہیں ایک خاص جگہ بٹھائے بٹھا کر کے چھپکے سے کھسک جائے چھپکے سے کھسک جائے کیا مطلب بیٹھے رہو یہی میں چلا نہیں چھپکے سے کھسک جائے 51:16 جو کچھ حاضر ہے لے آئے یہ نہ پوچھے آپ چاہے پیئیں گے یہ نہ پوچھے آپ کھانا کھائیں گے بلکہ چھپکے سے بغیر پوچھے چلا جائے اور جو کچھ حاضر ہے لا کر کے رکھ دے اور بہتر یہ ہے کہ گوشت لا کر کے مہمان کے سامنے پیش کریں تمام کھانوں میں سب سے اچھی چیز گوشت ہے حضرت عبراہیم وہی لائے بھونا ہوا بچڑا لے کر کہے اچھا کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ مہمان جب کھانے لگتا ہے تو شرماتا ہے آتے ہیں بھوک سے قل 51:48 لیکن شرم اور لحاظ سے چھوٹے چھوٹے لکمیں توڑتا ہے جبکہ اگر صاحب خانہ موجود نہ ہو تو ایک روٹی ایک نوالہ بنا کر کے کھا جاوے لیکن تکلف سے چھوٹے چھوٹے نوالے بنا رہا ہے اس طریقے کا تکلف اگر ہو بتایا گیا کہ اس کا تکلف دور کیا جائے یہ کہا جائے اللہ تاکلون ارے ارے کھا چوں نہیں رہے کھاؤ کھاؤ جیسے وہاں دیکھا گیا کہ فرشتوں کے ہاتھ کھانے کی طرف نہیں بڑھ رہے ہیں تو حضرت عبراہیم علیہ السلام نے یہ 52:19 کھا کیوں نہیں ری کھائیے کھائیے تو کوئی شرمائے یا جھجک محسوس کرے تو اس کا حوصلہ بڑھانے کے لیے کہ بھئی اچھی طریقے سے کھا اللہ تعقلون کھاؤ کھاؤ تکلو مت کرو اس کے تکلو کو اس طرح دور کرنا چاہیے بعد میں یہ پتا چلا کہ یہ اللہ کے فرشتے ہیں ان کی بیوی یہ سب دیکھ رہی تھی حضرت سارہ علیہ السلام پردے کی پیچھے سے پردے کی اوٹ سے دیکھا کہ بڑے میاں کیسے گھبرا گئے تھے اور اب دیکھو کیسے خوش ہو گئے ہیں پہل 52:52 تو اب کس قدر خوش ہو گئے ہیں دیکھو ہسی وہ فوحی کر ہسی کے آواز جب فرشتوں نے سنی تو انہیں اسحاق کی بشارت دی اور اسحاق کے بعد یاکوب کی بشارت دی یعنی بیٹے کی بھی بشارت دے دی اور پوتے کی بھی بشارت دے دی اللہ ہمیں کس طریقے کی بشارت دے دیکھو یعنی ابراہیم علیہ السلام کے بیٹے حضرت اسحاق ہیں اور اسحاق کے بیٹے یاکوب ہیں تو فبشرنا بھی اسحاق و یاکوب یعنی اسحاق کی بھی خوشخبری دے دی اور یاکوب کی بھی خو 53:24 ابھی سے تم دادا بھی بن گئے اور باپ بھی بن گئے یعنی بیٹے کی بھی خوشخبری ہم دیتے ہیں اور پوتے کی بھی خوشخبری ہم دیتے ہیں تو کہنے لگیں یہ کیسے ہو سکتا ہے ایک تو میرے یہ شوہر بڑھے اب اس بڑھاپے کے اندر آدمی بچہ پیدا کرنے کے قابل نہیں رہتا ہے اور دوسرے میں بڑھیا میں بھی 53:59 عمر کے ایسے مرحلے میں آگئی ہوں کہ عام طور پر بچہ نہیں ہوتا اور دوسرے بڑھیا ہونے کے ساتھ ساتھ میں باج بھی ہوں اللہ یقین میں باج بھی ہوں باج بھی ہوں جوانی میں بھی بچے نہیں ہوئے میں باج ہوں اور اب تو بڑھیا ہو گئی ہوں تو ایک تو میرے شہر بڑھے دوسرے میں بڑھی اور تیسرے میں باج ہوں بچہ ہوگا کیسے فرشتوں نے کہا 54:27 کہ اللہ تعالیٰ کی قدرت پر تمہیں کوئی انکار ہے اس پر کوئی شک ہے اللہ تعالیٰ جب چاہے کسی کو بھی بچہ دے سکتا ہے اور سچ مچ اس موسم میں اس مرحلے میں بھی این بڑھاپے کے عالم میں بھی اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو سارا سے اسحاق دیا اور حضرت ابراہیم ہی وہ نبی ہیں اللہ کا یہ خلیل ایسا ہے کہ جتنے انبیاء آئے سب ان کے ویٹے تھے 54:56 سب ان کے بیٹے تھے یہاں تک کہ جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انہی کے بیٹے ہیں آپ سب کے روحانی باپ ہیں جتنے بھی انبیاء دنیا میں آئے سب کے روحانی باپ حضرت عبراہیم علیہ السلام ہیں اسحاق سے نسل چلی یعقوب یوسف یہ پورا سلسلہ ہے جانتے ہیں آپ کہ حضرت عبراہیم علیہ السلام کے جو دو بیٹے اسحاق اور اسماعیل اسحاق سے ایک لمبی نسل چلی 55:23 اور اس سلسلے میں بے شمار انبیاء کرام ہیں جتنے انبیاء کرام آئے سب اسحاق ہی کی نسل سے آئے صرف ایک نبی حضرت اسماعیل علیہ السلام کی نسل سے آئے صرف ایک نبی وہ ہے جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جتنے نبی ہیں وہ سب اسحاقی ہیں اور جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اکلوتے نبی ہیں جو اسماعیلی ہیں یہ وہی ہیں 55:54 جن کو اللہ تعالیٰ نے زبح کا شرب بخشا ہے اسماعیل زبیح اللہ ان کے بیٹے ہیں جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خلاصہ یہ نکلا کہ حضرت ابراہیم خلیل اللہ وہ ہستی ہیں کہ تمام انبیاء اکرام ان کے بیٹے ہیں تمام انبیاء اکرام کا سلسلہ انہی سے نکلا ہے یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی بہت بڑی خصوصیت اور بہت بڑی فضیلت ہے یہ رہا ہے 56:22 قرآن حکیم کے 26 پارے کے مطالب و خلاصہ اللہ ہمیں نیک عمل اور اچھی سمجھ کے توفیق عطا فرمائے و آخر دعوانا الحمدللہ رب العالمين
Tampilkan transkrip lengkap