Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بسم اللہ الرحمن الرحیم حضرات گرامی پانچ تاقراتوں میں سے آج یہ پہلی تاقرات ہے آج ہم قیام اللیل میں تلاوت کیے گئے انیس میں پارے کے مطالب کا خلاصہ پیش کریں گے پارہ اس طرح شروع ہو رہا ہے وَقَالِ الَّذِينَ لَا يَرْجُونَ لِقَاءَنَا 1:07 جو لوگ آخرت پر یقین نہیں رکھتے اپنے رب سے ملاقات کی امید نہیں رکھتے وہ یہ کہتے ہیں کہ محمد کہتے ہیں کہ ہمارے اوپر آسمان سے فرشتے نازل ہوتے ہیں تو ہم بڑے لوگوں کے اوپر آسمان سے فرشتے نازل کیوں نہیں ہوتے اسی طرح 2:02 ہمارے سامنے اللہ بے حجاب ہو کر کے کیوں نہیں آ جاتا اللہ نے ارشاد فرمایا کہ یہ بات وہ نہیں بول رہے ہیں ان کا تکبر بول رہا ہے ان کی سرکشی اور ان کا عدوان بول رہا ہے یہ چاہتے ہیں کہ حقیقت کو بصیرت سے نہیں بصارت سے دیکھ لیں یعنی یہ چاہتے ہیں کہ حقیقت کو دل کی آنکھوں سے نہیں بلکہ سر کی آنکھوں سے دیکھ لیں 2:53 اگر انہیں سرکی آنکھوں سے حقیقت کا مشاہدہ کرا دیا جائے تو پھر امتحان کا کوئی مقصد ہی باقی نہیں رہتا جہاں تک ان کے مطالبے کا معاملہ ہے کہ ہمارے اوپر فرشتے نازل کیوں نہیں ہوتے نازل ہوں گے یہ انتظار کریں ان کی موت کے وقت فرشتے آئیں گے یہ جب فرشتوں کو اس وقت دیکھیں گے تو آج یہ فرشتوں کو دیکھنے کا مطالبہ کر رہے ہیں نا دیکھتے ہیں ان کی گھگی بن جائے گی پھر یہ کیا بولیں گے 3:35 اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا یہ کہیں گے جس دن یہ ملائکہ کو دیکھ لیں گے تو ان کے لئے کوئی خوشخبری کی بات نہیں ہوگی ان کے لئے کوئی گلیٹ ٹائڈنگ نہیں ہوگی کوئی اچھی خبر کوئی اچھی اطلاع نہیں ہوگی 4:16 اور فرشتوں کو دیکھتے یہ کہیں گے ہجرم محجورا زمان جاہلیت میں جب کوئی شخص یہ دیکھتا کہ اس کا دشمن اس کے اوپر حملہ کرنا چاہتا ہے تو وہ چلا پڑتا ہجرم محجورا ہجرم محجورا جیسے ہم لوگ بولتے ہیں دور دور میرے قریب مت آنا don't come near me میرے قریب مت آنا تو آج تو یہ فرشتوں کو دیکھنے کا مطالبہ کر رہے ہیں نا فرشتوں کو دیکھیں گے یہ 4:53 اس کا ایک وقت ہے لیکن جب فرشتے ان کو نظر آئیں گے تو وہ وقت ان کے لئے کچھ اچھا وقت نہیں ہوگا فرشتوں کو دیکھ کر کے ان کا یہ حال ہوگا وہ حجر محجورہ پکار اٹھیں گے ایک وقت ہوگا فرشتوں کے اترنے کا کیا بات کہی گئی ہے 5:36 بھٹ پڑے گا بدلیوں کے ساتھ یعنی آسمان سے ایک بدلی آسمان کو چیرتی ہوئی زمین کی طرف آئے گی یہ بدلی کیسی ہوگی در حقیقت یہ فرشتوں کا ایک بہت بڑا لشکر ہوگا فرشتے اتنی تعداد میں ہوں گے کہ زمین پر کھڑے ہونے والا آدمی جب اوپر دیکھے گا تو اسے صرف ایک بدلی نظر آئے گی اس وقت فرشتوں کا اس طرح کا نزول 6:15 اس بات کی طرف اشارہ ہوگا کہ آج سے زمین پر انسانوں کی خلافت کو منسوخ کیا جا رہا ہے انسانوں کی خلافت کو کل عدم قرار دیا جا رہا ہے اور آج تمام کے تمام انسان اس بہت بڑی عدالت کے کٹہرے میں کھڑے ہو کر کے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کا سامنا کریں اور دنیا میں کیے گئے اپنے کرتوتوں کا حساب و کتاب دیں اس وقت بھی فرشتوں کا نزول ان کے لیے 6:55 کچھ اچھا نہیں ہوگا اس لیے کہ اس وقت جب یہ فریشتوں کو دیکھیں گے تو اس وقت ان کا حال پہلے حال سے زیادہ خراب ہوگا اس کے بعد ایک بہت پیاری بات ارشاد فرمائی جا رہی ہے کہ کچھ لوگ دنیا میں بڑے بڑے کارنامے انجام دیتے ہیں اور ان کی آرزو اور تمنا ہوتی ہے کہ ہم اس کارنامے کو انجام دینے کے بعد قوم کے ہیرو بن جائیں ملک کے ہیرو بن جائیں 7:35 دنیا ہمیں ہیرو کہنے لگے اسی طریقے سے بعض اللہ کے نافرمان دنیا میں کچھ اچھے اور بھلے کام کرتے ہیں ان کے ان بھلے کاموں پر انہیں بڑا غرہ ہوتا ہے بڑا غرور ہوتا ہے قرآن حکیم کہتا ہے کہ یہ جو دنیا میں بڑے بڑے کارنامے انجام دے کر کے ہیرو بنے بیٹھے ہیں 8:16 کل قیامت کے دن کے کارناموں کو ہبا ام منصورہ کر دیا جائے گا یعنی ان کے کارناموں کو بکھرا ہوا غبار بنا دیا جائے گا بکھرے ہوئے غبار کی طرح بے وقات بے مصرف اور بے وزن کر دیا جائے گا کہ جن کارناموں کی وجہ سے تم دنیا میں ہیرو بن گئے تھے ان کارناموں کی ہمارے ہاں کوئی وقات نہیں ہے ان کارناموں کا ہمارے ہاں کوئی وزن نہیں ہے ان کارناموں کا ہمارے ہاں کوئی مصرف نہیں ہے ان کے کارنامیں کیسے ہو جائیں گے 9:02 as tattered particle of dust منصورہ بنا کر کے چھوڑ دیا جائے گا اس آیت کریمہ میں پھر اسی حقیقت کی تعلیم دی گئی ہے کہ جس طرح بغیر بنیاد کے کسی عمارت کو کھڑا نہیں کیا جا سکتا ایسے ہی کوئی بھی حسن عمل بغیر ایمان اور عقیدے کے مطابق نہیں اللہ کے ہاں نیک عمل وہی قبولیت کے درجے تک پہنچے گا جس حسن عمل کے پیچھے 9:44 ایمان اور عقیدے کی مستحکم بنیاد ہو قرآن حکیم کے بولنے کا انداز کتا پیارا ہے کھائی سٹائل آف ٹاکنگ ہے اس کے بعد مشرقین کے ایک اعتراض کا بڑا ہی خوبصورت جواب بھی آ جا رہا ہے کہ محمد یہ کہتے ہیں صل اللہ علیہ وسلم کہ میرے اوپر ایک بڑا ہی معزز فرشتہ جبرائیل اترتا ہے اور وہی اللہ کے حکم سے یہ مبارک کلام میرے اوپر نازل کرتا ہے وحی کرتا ہے 10:32 تو اس فرشتے کو بار بار کیوں تکلیف دی جا رہی ہے قرآن کو جملہ واحدہ ایک ہی ساتھ کیوں نہیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اتار دیا گیا اعتراضیوں نقل کیا گیا وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لَوْ لَا نُزِّلَ عَلَيْهِ الْقُرْآنُ جُمْلَةً وَاحِدًا یہ کرمنلز یہ مجرمین یہ اللہ کے نافرمان یہ سرکش یہ ڈس بلیورز یہ اعتراض کرتے ہیں 11:04 کہ بار بار اس فرشتے کو آنے جانے کی کیوں تکلیف دی جا رہی ہے قرآن حکیم کو یک بار کی کیوں نہیں محمد پر اتار دیا گیا جواب کتنا حسین ہے سننے جیسا ہے فرمایا گیا لِنُصَبِّتَ بِهِ فُوَادَك سوال اتنا بڑا جواب بہت مختصر شورٹ بٹ ویری سویٹ لِنُصَبِّتَ بِهِ فُوَادَك تاکہ ہم 11:35 قرآن کو تمہارے دلوں میں راسخ کر دیں جمع دیں بھلا بتاؤ کہ سائنس کی ایک پوری کتاب ہو بائیولوجی کی ایک پوری کتاب ہو کیمیسٹری کی ایک پوری کتاب ہو فیزکس کی ایک کتاب ہو ایک استاذ ایک ہی نشست میں ایک ہی وقت میں لیکن ذرا یہ تو بتاؤ کہ اسٹوڈنٹس شاگرد یہ کتاب کے مشتمالات 12:17 کتاب کے مختویت کتاب کے مضامین کتاب کی مفاہیم کو حضم کر پائیں گے محفوظ رکھ پائیں گے تو جس طریقے سے ایک بہترین معلم ایک بہترین ٹیچر ایک بہترین پروفیسر سبکن سبکن کتاب کے مضامین کو اسٹوڈنٹس کے سامنے پیش کرتا ہے اسی طریقے سے قرآن حکیم ایک بہترین پروفیسر ہے ایک بہترین معلم ہے ایک بہترین ٹیچر ہے اس کا بھی طریقہ کاریہ ہی ہے 12:54 کہ اس اعلیٰ درجے کی کتاب کے مضامین کو اور مشتملات کو جوانِ رحمت کی طرح ہے یہ وہ بارش ہے رحمت کی جو آسمان سے انسانوں کی اوپر برسی ہے ذرا سوچو اے اعتراض کرنے والوں کہ بارش کونسی مفید ہوتی ہے جو دھیرے دھیرے بہت دنوں تک برسے یا ایک مہینے کی بارش ایک ہی دن ہو جائے ایک مہینے کی بارش ایک ہی دن ہو جائے چاروں طرف جل تھل ہو جائے گا 13:31 تمہاری دکانیں ڈوب جائیں گی تمہارے مکانات غرقاب ہو جائیں گے تو جس طریقے سے رفتہ رفتہ وقتن فوقتن بارش زمین اور زمین والوں کے لئے بہت مفید ہوتی ہے اسی طریقے سے قرآن رحمت کی بارش ہے یہ بھی اسی طریقے سے رفتہ رفتہ اتر رہی ہے تاکہ اس کا فائدہ عام ہو جائے جس طریقے کی وہ بارش ہوتی ہے 14:10 جو زمین کے اوپر رفتہ رفتہ برستی ہے وقتا فوقتا برستی ہے اس سوال کا ایک دوسرا جواب دیا جا رہا ہے انداز بدل کر کے کیا بات ہے کیا جواب ہے کہا جا رہا ہے کہ ذرا یہ بتاؤ کہ کوئی آدمی کوئی اعتراض کرتا ہے تو جب وہ اعتراض کرے اسی وقت اس اعتراض کا جواب دے دیا جائے یہ بہتر ہے 14:52 کہ تمام شکوک و شبہات اور تمام اعتراضات کے جوابات ایک ساتھ دے دیے جائیں یعنی انسان جب اعتراض کرے تو اس کا جواب برمحل کب ہوگا جب اعتراض ہو جائے اس کے بعد جواب دیا جائے تب جواب برمحل ہوگا نہ یہ کہ تمام شکوک و شبہات کے جوابات تمام اعتراضات کے جوابات ایک ہی دن دے دیے جائیں یہ طریقہ زیادہ مفید نہیں ہے لہذا جو مفید طریقہ تھا وہ قرآن حکم نے اختیار کر لیا 15:33 اس کے بعد قرآن حکیم کی دو صفتیں بیان کی جا رہی ہیں بڑی تیری صفتیں ہیں ایک صفت تو قرآن کی ہے حق اور دوسری صفت ہے حق جو ہے یہ قرآن حکیم کی ذاتی صفت ہے یعنی یہ فی نفس ہی تیش شبہ ہے شکو کو شبہات کو کاٹنے والی ہے اعتراضات کو دور کرنے والی ہے 16:09 یہ صفت یعنی حق یہ قرآن حکیم کی ذاتی صفت ہے یعنی یہ فی نفس ہی قاتع شکوک و شبہات ہے اور و احسن تفسیر احسن تفسیر یہ قرآن حکیم کی دوسری صفت جو ہے یہ اضافی صفت ہے یعنی یہ وضاحت کے اعتبار سے ایکسپلینیشن کے اعتبار سے بہت ہی قریب الفہم ہے اگر آدمی اس کو سمجھنا چاہے تو بڑی آسانی سے سمجھ سکتا ہے حیرت کی بات ہے 16:42 کہ کچھ لوگ یہ پروپیگنڈا کرتا ہے کہ قرآن صرف عالموں کے لیے ہے یہاں قرآن حکم کہتا ہے کہ میں اپنی وضاحت کے اعتبار سے احسن تفسیر ہوں میں اپنی وضاحت کے اعتبار سے بہت ہی قریب الفہم ہوں ہے کوئی سمجھنے والا قرآن آواز دے رہا ہے اس لیے کہ یہ کتاب سب سے پہلے امیوں کے سامنے پیش کی گئی جو پڑھے لکے نہیں تھے امیوں نے سمجھ لیا اور آج سائنس پڑھنے والے بڑی بڑی ڈگریہ حاصل کرنے والے لوگ ق 17:27 یہ ذکر کیا گیا کہ ان کی گمراہی کی بنیاد میں یہ جو اللہ کے نافرمان ہیں یہ جو گمراہ ہیں ان کی گمراہی کی بنیاد میں کوئی اجتحادی اور کوئی اقلی شبہ نہیں ہے بلکہ اس کے پیچھے اس گمراہی میں اتباع حوائے نفس موجود ہے اللہ نے فرمایا اَرَأَيْتَ مَنِ اِتَّخَذَ اِلَٰهَهُ حَوَا 17:59 کہ آپ دیکھتے نہیں کہ اس نے اپنی خواہشوں کو اپنا معبود بنا لیا ہے یہ گمراہ کیوں ہوئے اتباع ہواہ نفس کی وجہ سے کسی عقلی اور استحادی شبہ کی بنیاد پر یہ گمراہ نہیں ہوئے آگے یہی آیت سے باس بادل موت کو بھی ثابت کیا جا رہا ہے اور اللہ کی توحید کو بھی فرمایا گیا اَلَمْ تَرَ اِلَىٰ رَبِّكَ كَيْفَ مَدَّ الظِّلَّ وَلَوْ شَاءَ لَجَعَلَهُ السَّاتِنَا 18:44 ذرا دیکھیں آپ کہ اللہ نے سائے کو کیسے پھیلا دیا ہے آئیے دیکھیں سائے کسے کہتے ہیں سائے کیا ہے اس کو پہلے سمجھ لیں دھوپ اور تاریکی کے بین بین جو حالت ہوتی ہے اسی کو سائے کہا جاتا ہے تاریکی اور دھوپ 19:20 ان دونوں کے بیچ بیچ کی قیفیت کو ان دونوں کی بیچ بیچ کی حالت کو سایہ کہا جاتا ہے اس میں غور کیجئے تو تاریکی کی طرح ناغوار بھی نہیں ہے اس لیے کہ آدمی کو تاریکی سے وحشت ہوتی ہے تو سایہ کو دیکھئے تو اس میں تاریکی کی طرح یہ ناغوار نہیں لگتا اور دھوپ کی طرح گرم بھی نہیں ہے دھوپ گرم ہوتی ہے اور 20:01 تاریکی سے آدمی کو وحشت ہوتی ہے ان دونوں کے بیچ بیچ کی قیفیت سایا ہے دھوپ کی طرح نہ تو گرم ہے اور نہ تاریکی کی طرح نہ خوشگوار اب اس سائے کے اوپر گوھر کرو جب سورج نکلتا ہے جیسے جیسے بڑھتا ہے بلکل اس کے اپوزٹ سمت کے اندر سایا بڑھتا چلا جاتا ہے سورج جب نکلتا ہے اور جیسے جیسے بڑھتا چلا جاتا ہے 20:47 اس کے مخالف سمت میں اپوزٹ ڈائریکشن میں سایہ بڑھتا چلا جاتا ہے اور جب آفتاب نصف النہار کو پہنچ جاتا ہے این دوپہر کے وقت ہر شئے کا سایہ اس کی جڑ میں جا کر گائب ہو جاتا ہے اللہ نے فرمایا کہ بقا اور فنا کا مشاہدہ تو روز مرہ تمہیں کرایا جا رہا ہے سایہ نظر آتا ہے سایہ بڑھتا ہے پھر ایک خاص وقت میں ہر 21:23 چیز کا سایہ غائب ہو جاتا ہے فنہ ہو جاتا ہے ایسے ہی تمہیں ایک دن مر جانا ہے اور پھر دوبارہ جب سورج نکلتا ہے تو پھر وہی سایہ وڑنے لگتا ہے تو جب دوسرے عالم کا سورج کلو ہوگا پھر تم اسی طریقے سے اپنی اپنی جڑوں سے نکل آوگے جیسے سورج نکلنے پر سائے ہر شئے کی جڑوں سے باہر نکل آتے ہیں کتا لطیف استدلال ہے 21:56 ایسا استدلال قرآن حقیقی کر سکتا ہے پھر کی دلیل بھی اللہ نے سائے ہی کو بنایا ہے کہ دیکھو ہر چیز کا سائے اس کے مخالف سمت میں پڑتا ہے یہاں تک کہ کہاں کے نافرمان کا بھی ڈس بلیور کا سائے بھی اس کے مخالف سمت میں پڑتا ہے اگر ہر شے کا سائے 22:25 انسان کا سایہ اس کے موافق سمت میں ہو تو ایسا لگے گا جیسے سایہ اس کو سجدہ کر رہا ہے لیکن ہر شئے کا سایہ اس کے مخالف سمت میں گرتا یعنی انسان کا خود کا سایہ خود کو سجدہ نہیں کرتا حیرت کی بات تو یہ ہے کہ اپنے سایے سے مشرق عبرت نہیں لیتا کہ میرا سایہ جب غیر کو سجدہ نہیں کرتا تو میں غیر کو سجدہ کیسے کروں یہ بھی توحید کے اوپر ایک انتہائی لطیف استدلال ہے اس کے بعد باس بادل موت پر نید کو دلیل بنایا گیا کیا بات ہے 23:06 فرماتا ہے اللہ تعالیٰ وہی ذات ہے جس نے تمہارے لئے رات کو لباس بنا دیا اور نید کو صبات بنا دیا پہلے یہ دیکھئے اللہ تعالیٰ نے یہ ارشاد فرمایا کہ اگر دیکھو گے تو تمہاری نید کے اندر 23:40 میری تین تین نعمتیں موجود ہیں اور ان تین تین نعمتوں کا شکریہ تو در کنار ایک نعمت کا بھی شکریہ نہ یادہ کر سکتے کیسے نید میری ایک بہت بڑی نعمت اس ناہیے سے ہے کہ وہ سبات ہے سبات کا مطلب تکان کو کٹ دینے والی ٹینشن کو کٹ دینے والی آدمی کتنا ہی تھکا ہوا ہو سو جائے 24:18 تو اس کی تکان دور ہو جاتی ہے نید تکان کو کاٹ دیتی ہے اسی طرح سے آدمی کسی ذہنی ٹینشن میں مبتلا ہو نید آ جائے اسے تو اس کا ٹینشن دور ہو جاتا ہے اسی وجہ سے جب آدمی کو نید نہیں آتی تو وہ سلیپنگ پلس لیتا ہے اسی طریقے سے ڈاکٹر یہ دیکھتا ہے کہ اسے نید نہیں آ رہی ہے تو اس کو نید کا انجیکشن دیتے ہیں تاکہ اس کا ٹینشن دور ہو جائے جس کنفیزن میں مبتلا ہو اس کا کنفیزن دور ہو جائے اور اگر سو بھی گیا تو تھوڑی د 24:54 جاگ جاتا ہے صحیح طریقے سے سو نہیں پاتا اللہ فرماتا ہے میں نے نید کو تمہاری پورا کرنے کے لیے رات بنا دی ہے رات بالکل نید کے موافق ہے اس طرح تمہاری نید کی تکمیل ہو جاتی ہے یہ ہماری دوسری نعمت ہے اور گوھر کرو تو اس میں ایک تیسری نعمت بھی ہے میری وہ کیا کہ ہم نے صرف انسانوں ہی کے اوپر نہیں بلکہ 25:29 تمام جانداروں کے اوپر رات میں جبری طور پر نید لازم کر دی ہے جانور بھی سو جاتے ہیں انسان بھی سو جاتے ہیں درختوں کو دیکھو تو وہ بھی ایسا لگتا ہے جیسے خاموش کھڑے ہوئے ہوں چاروں طرف سناتے کا راج ہوتا ہے چاروں طرف سناتے کی حکومت ہوتی ہے تمام جانداروں کے لیے بشمول انسان ہم نے رات میں جبری طور پر نید 26:05 لازم کر دی ان کے اوپر تاری کر دی اگر لوگوں کی نید کے اوقات مختلف ہوتے تب بھی تمہاری نید پوری نہیں ہوتی اس لیے کہ اگر کچھ لوگوں کے نید کے اوقات کچھ ہوتے کچھ لوگوں کے نید کے اوقات کچھ ہوتے کچھ لوگوں کے نید کے ٹائمز کچھ ہوتے تو اس طرح شور و شغب ہوتا اور شور و شغب میں بار بار تمہاری نید اچھاٹ ہو جاتی تمہیں مکمل ذہنی سکون نہیں ملتا ہماری اس نید کے اندر غور کرو تو ایک تیسری نیوت بھی ہے 26:41 یہ تو نید کے اندر تین تین نعمتیں ہوں ایک نعمت میں تین نعمت اور پھر اسی نید کو باس بادل موت کی دلیل بنائے گیا ہے کہ تم سو جاتے ہو تھوڑے سے وقفے کے لیے تمہاری نید کا دورانیاں بڑا مختصر ہوتا ہے اور اس کے بعد تم بیدار ہو جاتے ہو اور تمہاری بیداری کا دورانیاں بھی مختصر ہی ہوتا ہے ذرا غور کرو کہ نید ایک مختصر موت ہے غور کرو نید ایک 27:19 مختصر موت ہے اور بیداری ایک مختصر زندگی تو کیوں نہیں تمہاری عقل میں یہ بات آ رہی ہے کہ ایک لمبی نید کے بعد ایک لمبی بیداری ہو عالم برزخ میں موت کے بعد تمہیں ایک لمبی نید سلا دیا جائے اور پھر ایک لمبی بیداری کہ جہنم میں جہنمی چلے جائیں ہمیشہ بیدار اور جنت میں جنتی چلے جائیں ہمیشہ بیدار اللہ تعالیٰ نے نید کو باس بادل موت کی بڑی ہی حسین دلیل بنایا ہے پانی پلو 27:55 اس کے بعد ایک بڑی عجیب بات فرمائی جا رہی ہے دیکھو کتنی عجیب بات ہے فرمایا گیا کہ آسمان سے بارش کے نزول کے مقاصد کی یہ ترتیب ہے بارش زمین پر نازل ہوتی ہے نزول بارش کے نزول بارہ کے مقاصد کیا ہوتے ہیں 28:38 پہلا مقصد ہوتا ہے پودوں کو زندگی بخشی جائے یہ ترتیب ہے ترجیح اول نباتات ترجیح سانی حیوانات ترجیح سالس پہلی ترجیح بارش اس لیے ہوتی ہے تاکہ نباتات زندہ رہیں ترجیح دوم بارش کا ایک مقصد ہے ترجیح دوم 29:14 کہ حیوانات زندہ رہیں اور پھر تیسرے نمبر پہ ترجیح حسانی انسان کے فائدے کے لئے بارش ہوتی ہے ایسی ترتیب کیوں رکھی گئی وجہ ہے اس کی اس لئے کہ کچھ دنوں اگر بارش نہ ہو تو انسان آلات کے ذریعے زیر زمین سے پانی نکال کر کے استعمال کر سکتا ہے لیکن بھلا بتاؤ کہ زیر زمین آلات کے ذریعے حیوانات کیسے پانی استعمال کر سکتے ہیں کیسے نکال سکتے ہیں نباتات کیسے نکال سکتے ہیں چلو حیوانات چل پھر کر کے 29:48 کہیں تھوڑا بہت پانی حاصل کر لیتے ہیں لیکن نباتا تو اپنی جگہ رہتے ہیں نا بیچارے گونگے بہرے لنگڑے لولے تو لہذا سب سے زیادہ پانی کے مستعیف تو یہ ہے کہ چل پھر نہیں سکتے اپنی جگہ کھڑے رہتے ہیں بھوکے پیاسے لہذا ہم نے پہلی ترجیہ انہی کو دیئے جانور تھوڑا چل پھر کر کے اپنی تشنگی کا انتظام کر لیتے ہیں لہذا دوسرے نمبر پہ بارش برسانے کا مقصد ہمارا یہ ہے کہ حیوانات سہراب 30:23 اور تیسرے نمبر پر انسان یہ نزول بارہ کے مقاصد کی ترتیب بین کی گئی اس کے بعد یہ فرمایا جا رہا ہے آپ اللہ کے نافرمانوں کے اطاعت مت کیجئے قرآن کے ذریعے جہاد کیجئے آپ یہاں بندوق اڈالیے لوگوں نے تلواریں اڈالیے لوگوں نے قرآن حکیم کہتا ہے کہ مجھے لوگوں کے سامنے پیش کرو یہ سب سے بڑا جہاد ہے 31:03 قرآن حکم اس کو جہاد بولا ہے کہ ہر ایک کے سامنے قرآن حکم پیش کیا جائے یہ سب سے بڑا جہاد ہے آگے عباد الرحمن کی رحمن کے بندوں کی تیرہ صفتیں بیان کی جارہی ہیں کہ یہ تیرہ صفتیں جن کے اندر ہیں وہ حقیقت میں رحمن کے بندے آیات پڑھتا ہوں وَعِبَادُ الرَّحْمَانِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَوْضِحَوْنَا وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامًا 31:41 وَالَّذِينَ يَبِيْتُونَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَقِيَامًا وَالَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا سُرِفْ عَنَّ عَذَابَ جَهَنَّمْ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا إِنَّ هَسَاءَتْ مُسْتَقَرَّمُ مُقَامًا وَالَّذِينَ إِذَا أَنفَقُوا لَمْ يُسْرِفُوا وَلَمْ يَقْتُرُوا وَكَانَ بَيْنَ ذَلِكَ قَوَامًا وَالَّ 32:10 ان آیات کے اندر عباد الرحمن کی تیرہ صفت بیان کی گئی ہیں 32:37 رحمان کے بندوں کی پہلی صفت یہ ہے کہ وہ زمین کے اوپر نرم انداز سے چلتے ہیں ایک بات نوٹ کی جائے انسان کی چال اس کے باطن کے حال کا مظہر ہوتی ہے کیا؟ انسان کی چال اس کے باطن کے حال کا مظہر ہوتی ہے یعنی انسان کی چال اس کے باطن کا اکاس ہوتی ہے 33:11 اس کے دماغی قیفیت کیا قاس ہوتی ہے انگریزی کا مشہور مقولہ ہے the face is index of mind چہرہ اندروں کا آئینہ دار ہوتا ہے ذہنی قیفیت کا آئینہ دار ہوتا ہے تو جب حقیقت یہ ہے کہ انسان کی چال اس کے باطن کے حال کا مظہر ہوتی ہے تو اگر آدمی اتراہت کے ساتھ چل رہا ہے تکبر کے ساتھ چل رہا ہے 33:42 غرور کے ساتھ چل رہا ہے اس کی چال میں اتراہت ہے اس کی چال میں تبختر ہے اس کی چال میں تکبر ہے تو سمجھو کہ یہ اس کے باطن کا آئینہ دار ہے اس کے دل میں غرور ہے اس کے دل میں اتراہت ہے اس کے قلب کے اندر یہ غلاظتیں بھری ہوئی ہیں اور دیکھو کہ کوئی شخص نرم روی اختیار کرتا ہے 34:17 تو سمجھا جائے کہ اس کا باطن متوازع ہے اس کے باطن میں انکساری ہے اس لئے کہ باطن اگر منکسر نہ ہوتا باطن اگر نرم روی اپنے اندر نہیں رکھتا تو ظاہر کے اندر اس کا اس طریقے سے اظہار کیسے ہوتا تو رحمان کے بندے وہ ہیں جو زمین کے اوپر بڑی نرمی سے چلتے ہیں یعنی تکبر سے نہیں چلتے اطراحت کے ساتھ نہیں چلتے 34:49 تبختر کے ساتھ نہیں چلتے نیز زلت کے ساتھ نہیں چلتے یہ بھی آ گیا ان کے ساری اور زلت الگ ہے زلت کے ساتھ نہیں چلتے یہ مفہوم بھی ہے سر اٹھا کر جیتے ہیں زلیل ہو کر نہیں دوسری صفت وَإِذَا خَاتَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامًا جاہل لوگ جب بحث پر آمادہ ہو جاتے ہیں کہتے بھئی تو ہی بڑا سلام علیکم میں چلا جاہلوں سے اُلشتے نہیں یہ ان کے دوسری صفت ہے تیسری صفت 35:21 ان کی رات رکوع اور سجدوں میں گزرتی ہے کیا صفت ہے رات میں وہ اللہ کے سامنے کھڑے ہوتے ہیں زاروں قطار روتے ہیں اپنے گناہوں کی معافی ماتتے ہیں اپنی کتاب زندگی کے اوراک کھول کر دیکھتے ہیں اور یہ دیکھتے ہیں کہ کتاب زندگی کے کون سے اوراک سیاہ ہے کون سے روشن ہے روشن اوراک کو دیکھ کر کہ خوش ہوتے ہیں اور تاریخ اور 35:50 کالے اور آپ کو دیکھ کر کے رنجیدہ ہوتے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے اس کی معافی ماتے ہیں روتے ہیں رکوع اور سجدہ میں ان کی راتیں گزرتی ہیں چوتھی صفت والذین اقولون ربنا صرف انہیں عذاب جہنم چوتھی صفت یہ ہے کہ وہ عذاب جہنم سے بہت ڈرتے ہیں ہمیشہ وہ یہ کہتے رہتے کہ اے اللہ ہمیں دوزک کے عذاب سے بچائے رکھنا دوزک میں ہمیں داخل مت کرنا چوتھی صفت پانچویں صفت 36:24 جب خرچ کرتے ہیں تو اسراف نہیں کرتے اور نہ بخیلی کرتے ہیں یعنی ایک ہے ہاتھ بند کر لینا یہ بھی صحیح نہیں ہے اور ایک ہے ہاتھ کھول دینا یہ بھی صحیح نہیں ہے اس لیے کہ اگر آپ نے ہاتھ کھول دیا تو آپ فٹ پاک پہ آ جائیں گے اور اگر آپ نے ایک دم ہاتھ بند کر لیا تو آپ کنجوس لئیم بخیل ٹیچر کردانے جائیں گے تو ان دونوں کے درمیان رہیے 37:00 جب خرچ کرتے تو نہ تو اسراف کرتے نہ مٹھی بند رکھتے نہ مٹھی ایک دن کھول دیتے یہ ان کی ایک صفت اس کے بعد یہ کہا جا رہا ہے کہ یہ شرک نہیں کرتے اللہ کے علاوہ کسی کو معبود نہیں بناتے شرک نہیں کرتے اگلی صفت یہ کسی انسان کو ناحق قتل نہیں کرتے 37:38 اگلی صفت زنا نہیں کرتے دور رہتے ہیں بدکاریوں سے اس کے بعد کہا گیا کہ کبھی کسی مومن سے گناہ ہو جائے تو فوراں توبہ کر لے توبہ کرنے کے بعد عمل صالح کرے توبہ کے بعد عمل صالح کرے یہاں توبہ کی حقیقت بیان کر دی گئی کہ صرف زبان سے توبہ توبہ کر دینے سے اور تسبیح پڑھ لینے سے 38:13 توبہ نہیں ہوتی توبہ کی حقیقت یہ ہے کہ آدمی اپنے فعلِ بد سے باز آ جائے اور عملِ صالح کرنے لگے پرانی رفتار کو چھوڑ دے پرانی روش کو چھوڑ دے یہ ہے توبہ کی حقیقت اچھا کچھ لوگ جو ایمان لانے سے پہلے گناہوں میں مبتلا رہے اب ایمان لارہے اور نیک عمل کر رہے اللہ تعالیٰ فرمارا کہ ان کی برائیوں کو نیکیوں میں بدل دے گئے عجیب بات ہے 38:43 برائی جو کر چکے ہیں ان کو نیکیوں میں بدل دے گا یہ حیرت انگیز بات ہے اچھا ذرا مجھے کوئی سمجھا سکتا ہے کہ برائی نیکی میں کیسے بدلتی ہے اس کو تمثیل سے سمجھا رہا ہوں آج لے کر جاؤ یہاں سے برائی نیکی میں کیسے بدلتی ہے اس کی تمثیل پچاسوں کتابوں میں تفصیل نہیں ملے گی بارش کے دنوں میں آپ نے دیکھا ہوگا کہ جب ندی بھر جاتی ہے تو پانی اس کا گدلا ہو جاتا ہے کشتی میں ناؤ چلانے والے ملاہ کو چونکہ بار بار اس پار سے اس پار ک 39:29 لوگوں کو اس پار سے اس پار اس پار سے اس پار لانا ہوتا ہے زیادہ وہ ایک کٹیا بنا کر کے دریہ کے کنارے ہی رہتا ہے اب ظاہر ہے کہ وہ بستی بار بار جا کر کے اپنی ضرورت کے لیے کافی پانی نہیں لاسکتا تو وہ کیا کرتا ہے ایک برتن کے اندر وہ گدلا پانی لے آتا ہے دیکھو گدلا پانی ہے جیسے برائی گدلا پانی لا کر کے اس کے اندر فٹکری ڈال دیتا ہے جس کو انگریزی میں ایلم بولتے نا ایلم فٹکری ڈال دیتا ہے 40:02 فٹکری ڈال دینے کی وجہ سے کیا ہوتا ہے تھوڑی دیر کے اندر یہ دیکھا جاتا ہے کہ پوری کی پوری مٹی نیچے بیٹھ جاتی ہے اور صاف و شفاف پانی اوپر آ جاتا ہے یہ ہے اللہ ان کی برائیوں کو اس طرح نیکیوں میں بدل دیتا ہے جیسے فٹکری ڈالنے پر مٹی نیچے بیٹھ جاتی ہے اور صاف و شفاف پانی اوپر آ جاتا ہے ہم اللہ سے دعا کریں اللہ 40:31 ہماری بھی برائیوں کو اسی طرح اپنی رحمت کی پھٹکری ڈال کر کے نیکیوں میں بدل دیں اپنی رحمت کی اہلم ڈال دیں پھٹکری ڈال دیں اگلی صفت عباد الرحمن کی یہ زور میں حاضر نہیں ہوتے یہ زور کیا ہے امامِ قرطوبی نے زور کی تفسیر کی ہے جھوٹ کی محفلیں ایسی تقریبیں جہاں پر اختلات مرد و زن و عورتیں 41:19 بے نکاب بے ہجاب ادھر ادھر گھوم رہی ہو مردوں سے کوئی پردہ نہ ہو اس زور کے دائرے میں کوکٹیل پارٹیاں بھی آگئیں کلچرل شوز بھی آگئیں اس طریقے سے جو مختلف قسم کے شوز ہوا کرتے ہیں اس دائرے میں آگئیں امام ابن تیمیہ رحمت اللہ علیہ نے اپنی مشہور کتاب اختغاؤ سرات المستقیم کے اندر زور کی تفصیل یہ فرمائی ہے از زور ہوا آیات المشرکین اللہ کے نافرمانوں کی مشرکوں کی جو عیدہ ہیں 42:07 وہ مرادیں ہیں اس میں نہیں جاتے مثلاً درگاہوں کے اوپر دیکھیں شرک ہو بیدات ایسی شرک کی جگہوں پر اور بیدات کی جگہوں پر مت جاؤ اس لئے کہ عباد الرحمن آیات المشرکین میں نہیں جاتے مشرکین کے عیدوں میں نہیں جاتے مجاہد نے اس کی تفسیر کی الغناء لا اشدون الزور اے لا اسمعون الغناء گانا نہیں سنتے یہ بطلب ہے لا اشدون الزور کا یہ بھی عباد الرحمن کے ایک صفت گانا نہیں سنتے اگلی صفت یہ بیان کی گئی 42:55 کہ جب ان کے سامنے اللہ کی آیتیں بیان کی جاتی ہیں تو اندے بہرے ہو کر نہیں گرتے یعنی بس قرآن کو سن لیا اللہ نے اس میں کیا کہا ہے اس پر غور نہیں کرتے اندے بہرے بونگے بنے بیڑے رہتے ہیں تو اللہ کی آیتیں جب ذکر کی جائیں تو اس پر غور و فکر کرو اس کو اپنی زندگی میں لاؤ اس پر عمل کرو اور لگ وہ باتوں کے پاس سے جب گزرتے ہیں تو بڑے 43:33 بہترین انداز میں کریمانہ انداز میں ادھر سے گزر جاتے ہیں لغو کسے کہتے ہیں لغو کہتے ہیں ہر وہ بات جس کا نہ تو کوئی دنیاوی جائز فائدہ ہو اور نہ تو اس کا کوئی اخروی فائدہ ہو ہر اس چیز کو لغو کہتے ہیں اگر کوئی کھیل ایسا ہو جس سے نہ تو دنیاوی فائدہ ہو جائز اور نہ اخروی فائدہ ہو کھیل بھی اسی لغو کے دائرے میں آتا ہے اور عباد الرحمن کی صفت ہے کہ ایسے لغو 44:57 کوئی کھیل ایسا ہو جس سے نہ تو دنیاوی فائدہ اور نہ اخری فائدہ ہو کھیل بھی اسی لغو کے دائرے میں آتا ہے اور عباد الرحمن کی صفت ہے کہ ایسے لغو چیزوں سے وہ احتراز کرتے ہیں احراز کرتے ہیں ادھر سے کریم آناندہ سے گزر جاتے ہیں اور تیرمی آخری صفت کہا کہ یہ دعا کرتے رہتے ہیں کہ اے اللہ ہمارے گھر کا محول بہت پیارا بنا 45:19 ہماری بیویوں کو ہماری بچیوں کو ہمارے بچوں کو بیٹے بیٹیاں بیویاں سب کو آنکھوں کی تھندک بنا بیویاں آنکھوں کی تھندک کب بنتی ہیں جب وہ شوہر کی فرما بردار ہوں اللہ کی فرما بردار ہوں بیٹے یہ کب آنکھوں کی تھندک بنتے ہیں جب وہ اللہ کے فرما بردار ہوں ماں باپ کے فرما بردار ہوں بیٹیاں یہ آنکھ کی تھندک کب بنتی ہیں جب وہ 45:52 اللہ کی فرما بردار ہوں روز نماز کی پابند ہوں ان کی زندگیوں میں دین ہو یہاں رکھ کر کے ایک نکتہ سمجھتے جائیں نکتہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے کے بارے میں صرف ایک بات کہی ہے وہ بات یہ ہے کہ وہ اپنی عفت اور اپنی عصمت کی حفاظت کریں اس کا تحفظ کریں یہ ان کا سب سے بڑا گہنہ ہے سب سے بڑا زیور ہے اور عصمت لٹا کر کے اعلیٰ ڈگریوں کا کوئی مطلب نہیں ہوتا 46:37 قرآن یہ نہیں کہتا کہ اعلیٰ ڈگریہ حاصل کرو اور عفت اور عصمت گمہ بیٹھو یہ نکتہ یہی معلوم ہوا سورہ کریمہ کا اختتام ہو رہا ہے اگر تم اللہ کی عبادت نہ کرتے دعا سے مراد یہاں عبادت ہے اگر تم اللہ کی عبادت نہ کرتے تو اللہ کو تمہاری کوئی پرواہ نہیں ہوتی کتنی جاندار بات کہی گئی ہے بتاؤ ہر چیز کی تخلیق کا ایک مقصد ہے 47:15 بتائیے آگ کی تخلیق کا مقصد کیا ہے روشنی دینا حرارت دینا پانی کی تخلیق کا مقصد کیا ہے پیاس بجھانا ناپاکی کو دور کرنا درخت کی تخلیق کا مقصد کیا ہے پھل دینا اب سوال یہ ہے کہ درخت اگر پھل دینا چھوڑ دے سایا دینا چھوڑ دے آگ حرارت دینا چھوڑ دے جلانا چھوڑ دے پانی پیاس بجھانا چھوڑ دے تشنگی بجھانا چھوڑ دے 47:48 دور کرنا چھوڑ دے تو گویا کہ جس مقصد کے تین اس کو پیدا کیا گیا تھا وہ مقصد پورا نہیں کر سکا وہ مر گیا اور جب درخت سوک جاتا ہے تو انسانوں کی نگاہوں میں اس درخت کا کوئی ویلو نہیں ہوتا کاٹ کر کے اسے چولے میں ڈال دیتے ہیں 48:08 جلا دیتے ہیں اس کو قبر کب تک رہتی ہے جب تک وہ پھل دیتا رہے یعنی اپنا مقصد تخلیق پورا کرتا رہے تو تمہارا مقصد تخلیق کیا ہے اللہ نے فرما دیا سور زاریات میں وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَلِنْسَ إِلَّا لِعَابُدُونَ اللہ تبارک و تعالی نے تمام جنوں اور انسانوں کو اس لئے پیدا کیا ہے تاکہ وہ اللہ کی عبادت کریں یہ مقصد تخلیق انسانی ہے 48:29 اپنی اس مقصد تخلیق کو بھول جائے سمجھو وہ مر گیا بتاؤ اگر تم اللہ کی عبادت نہ کرو تو اللہ تعالیٰ کی نگاہوں میں تم یوں بھی بے وعقات ہو جاؤ گے وہی بات یہاں کہی گئی ہے اگر تم اللہ کی عبادت نہ کرو تو اللہ تعالیٰ کی نگاہ میں تمہاری کوئی قدر و قیمت نہیں ہے اللہ کو کیا پڑی ہے کہ تمہیں قدر کی نگاہ سے دیکھے تمہیں وزن کی نگاہ سے دیکھے تم تو اس کی نگاہ میں خرمہرہ کی حیثیت نہیں رکھتے کوڑی اور خزفریزے کی بھی حی 49:07 نوح علیہ السلام سے لے کر کے بہت سارے انبیاء کرام کا تذکرہ کیا گیا ہے سور شعرہ میں نوح علیہ السلام کے تذکرے سے بات شروع ہو رہی ہے یہاں حضرت حود علیہ السلام کی قوم آدھ کا تذکرہ کیا گیا کہ یہ ایک عجیب حرکت کرتے تھے حرکت کا ذکر ہے کیا تم لوگ ہر بلند جگہ کے اوپر ایک نشانی 49:52 بنا کر کے چھوڑ دیتے ہو یعنی یہ جہاں جاتے وہاں ایک بلڈنگ بنا لیتے تھے اونچی جگہ پہ اور کچھ دن رہتے اس کے بعد اس کو ابینڈنٹ کر کے چھوڑ کر کے چلے آتے تھے اللہ تعالیٰ نے ان کی اس حرکت کے اوپر نقیر فرمائی ہے بہت سارے دنیا پرس لوگ ایسے ہیں جو اس طریقے کی یادگاروں کو قومی یادگار کہتے ہیں اور ان قومی یادگاروں پر وہ فخر کرتے ہیں جبکہ یہ فخر کرنے کی چیز نہیں ہے 50:35 بلکہ یہ افسوس کرنے کی چیز ہے اس لیے کہ ایسی بیکار قسم کی قومی یادگاریں بنانا یادگاریں بنانا ایک فضول اور عبس کام ہے اس میں آدمی اپنی قوتوں کو اور وسائل کی نمائش کر کے اپنا مقصد حیات بھول جاتا ہے یہ ہے ایلو راہ جنتہ کی گفائیں ہیں کتب مینار ہے تاج محل ہے 51:21 لوگ اسے قومی یادگار کہتے ہیں اور اس پر فخر کرتے ہیں جبکہ قرآن حکیم کی نگاہ میں یہ ایک مصرفانہ عمل ہے جو بالکل فخر کے قابل نہیں اور اس سے زیادہ قابل اعتراض وہ درگاہیں ہیں جو بزرگوں کی قبروں کو اوپر تعمیر کر دی گئی اور آج وہ شرک اور بدپرستی کی آماجگاہ بنی ہوئی ہے شرک اور بدپرستی کے مقامات میں تبدیل ہو گئی ہیں آگے 52:11 کچھ سوالوں کے جوابات دیے جا رہے ہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر یہ جو کلام اتر رہا ہے یہ شیعتین اتارتے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ سلمان رشدی نے جو کچھ کہا وہ کوئی نئی بات نہیں ہے اس سے پہلے اس کے آبا و حزدات کہہ چکے ہیں کہ یہ سیطانی قورسز ہے جو بات اس نے کہی یہ بات مشرقین بھی کہہ چکے ہیں اللہ تعالیٰ اسی کا جواب دے رہا ہے وَمَا تَنَفْزَلَتْ بِهِ شَيَاطِينَ 52:46 قرآن شیاطین لے کر نہیں آئے قرآن شیاطین نے نازل نہیں کیا محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر دلیل دلیل دی جارہی ہے وَمَا يَنبَغِي لَهُمْ وَلَا يَسْتَطِعُونَ اِنَّهُمْ عَنِ السَّمْعِ لَمَعْزُولُونَ تین دلیلیں دی گئی الفاظ بڑے نپے تلے ہیں جنچے تلے ہیں لیکن دلیل بڑی ہی مستحکم اور بڑی ہی لا جواب ہے 53:23 کہ تم کہتے ہو کہ یہ قرآن یہ کلام جو محمد پیش کر رہے ہیں محمد کے اوپر شیطانوں نے اتا رہے ہیں قطعا نہیں اس کلام کو شیطان لے کر محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل نہیں ہوئے کیوں یہ کلام ذرا غور کرو شیطانوں سے سوٹ کرتا ہے ان کے مزاج سے ہم آہنگ ہے اس لیے کہ یہ کلام 53:52 اچھی باتوں کی طرف رہنمائی کرتا ہے اور شیاطین بری باتوں کی طرف رہنمائی کرتے ہیں ان کا مزاج ہے ان کی افتاد طبع ہے کہ بری باتوں کی طرف رہنمائی کرے اور یہ کلام اچھی باتوں کی رہنمائی کر رہا ہے تو یہ کلام شیطانوں کی افتاد طبع اور شیطانوں کے مزاج سے سوٹ نہیں کرتا ہماہنگ نہیں ہے لہذا تمہارا یہ کہنا بالکل غلط ہے اور دوسرے 54:25 وَلَا يَسْتَقِعُونَ they cannot produce it اس کو یہ پیش بھی نہیں کر سکتے کیوں؟ اس لیے کہ قرآن ممبع ہدایت ہے اور شیطان یہ ممبع زلالت ہے ان کے پاس جو کچھ بھی ہے وہ گم رہی ہے یہ ہمیشہ گم رہی ہی پیش کرتے ہیں لوگوں کے سامنے اب اگر یہ قرآن پیش کرنے لگ جائیں تو یہ تو ایسے ہی ہو گیا جیسے کت 54:58 مردار چھوڑ کر کے ہری ہری گھاس کھانے لگے ایسا ہوتا ہے کیا تمثیل ایسے ہی نکل گئی مجھ سے بڑی پیاری ہے لیکن جیسے کتہ مردار کو چھوڑ کر کے میدان کی ہری ہری گھاس کھانے لگے ایسا کیسے ہوگا they cannot produce it ایسا کری نہیں سکتے وہ اس لیے کہ شیعتین ممبع زلالت ہے قرآن ممبع ہدایت ہے ہدایت کی چیزیں شیعتین کیسے پیش کر سکتے ہیں ولایستتیون 55:30 یہ ایسا کر ہی نہیں سکتے they cannot do it نہیں کر سکتے ایسا تیسری دلیل سوال یہ ہے کہ یہ محمد پر کلام لے کر کے نازل ہو رہے ہیں تو ان کو تو آسمان تک پہنچنے کی اجازت ہونی چاہیے نا اس لیے کہ کلام وہی سے آ رہا ہے نا یہ تو وہاں جانے سے روک دی گئے ہیں یہ تو اس اعتراض کا جواب تھا کہ محمد کی یہ باتیں سیطانی ورسز ہیں نعوذ باللہ اس کے بعد 56:13 چار آیتوں میں شیر اور شائری کے اوپر جو کچھ کہا گیا ہے اس سے زیادہ کچھ نہیں کہا جا سکتا اب تک شیر اور شائری کے اوپر جتنی کتابیں لکھی گئی ہیں میں تو کہتا ہوں کہ چار آیتوں میں شیر اور شائری کے بارے میں جو کچھ کہہ دیا گیا ہے اس سے زیادہ کہنا چھوٹا موہ بڑی بات ہے اور سورج کو چراغ دکھانے کے مرادیف آیتیں دیکھئے وَشْوَرَا يَتَّبِعُهُمُ الْغَاوُونَ 56:58 پہلی آیت دوسری آیت تیسری آیت یہاں سور شعرہ ختم ہو رہی ہے سور کریمہ کا نام ہی ہے سورہ of poets سورة الشعرہ شاعر کی جمعہ ہے شعرہ 57:33 ان چار آیتوں کے اندر کیا کہا گیا ہے بنیادی طور پر یہ کہا گیا ہے کہ شائر دو طریقے کے ہوتے ہیں شائروں کی دو قسمیں ہوتی ہیں ایک ہوتا ہے شائر رحمانی ایک ہوتا ہے شائر شیطانی شائر شیطانی کون ہوتا ہے جو علقہ آتے شیطانیاں ایہا آتے شیطانیاں علقہ آتے شیطانیاں کو نظم کے قالب میں ڈھالتا ہے اسے 58:09 شیر کے کالب میں ڈھال کر کے لوگوں کے سامنے پیش کرتا ہے اور دوسرے آپ دیکھیں گے تو ہر وادی کے اندر بھٹکتا رہتا ہے ہر وادی کے اندر بھٹکنے کے کیا مطلب ہے ایک ہی سانس میں وہ اچھی بات بھی کہتا ہے اور ایک ہی سانس میں بری بات بھی کہتا ہے کبھی حجب کرتا ہے شیر میں اور کبھی مدہ کرتا ہے کبھی خوشامت تملک اور مجاملت سے کام لیتا ہے یہ جھوٹ 59:02 اور مبالغہ آرائی کرتا ہے اور جھوٹ اور مبالغہ آرائی کے اندر شاعروں کی نظیر نہیں ملتی ہے شاعروں کی مثال نہیں ملتی ہے اس قدر مبالغہ آرائی کرتے ہیں اور اس قدر جھوٹ بولتے ہیں جھوٹے عاشق بن جاتے ہیں خیالی معاشق بنا لیتے ہیں کبھی نمیم شبی سے پورے روبے مسکوں کو ہلا دیتے ہیں آہو فغا کے شور سے کرروبیوں کے کان بہرے کر دیتے ہیں 59:41 یہ شعر و شاعری پر بحث ہو رہی ہے اس وجہ سے وہی زبان استعمال کر رہا ہوں بار بار تیغے عبرو سے شہید ہوتے ہیں اور بار بار ایک ٹھوکر سے جی بھی اٹھتے ہیں اس کا مطلب یہ ہوا کہ زندگی ایک لباس ہے جب چاہا پہن لیا جب چاہا اتار دیا اکثر یہ قیامت کے میدانوں سے بھی گزرتے ہیں کبھی جہنم کی سہر کرتے ہیں کبھی جنت کی سہر کرتے ہیں کبھی برے خمار کے اوپر جا کر کے وہاں جبا سائی کرتے ہیں بادن ورشی پہ آ جائیں 60:19 تو شراب کے خون کے خون لڑھا دیں پھر بھی سہر نہ ہوں کفر سے معنوس ہیں ایمان سے بیزار ہیں دیر کی تعظیم کرتے ہیں مسجد کی توہین کرتے ہیں اجازہ مسلح کو انہوں نے کھیل بنا رکھا ہے اور حسن یوسفی کو ایک تماشا نمرود کو ابراہیم خلول اللہ سے ملا دیں اور فیرون کو اللہ تعالیٰ کی ذات سے جا بھیا دیں دوزک کا یوں مزاق اڑاتے ہیں کیوں نہ 61:03 جنت سے جہنم کو ملالے یارب کیوں نہ جنت سے جہنم کو ملالے یارب سہر کے واسطے تھوڑی سی فضا اور سہی فرشتوں کا مزاک اڑاتے ہیں فرشتوں کے اوپر پھٹیاں کستے اس طرح کہ پکڑے جاتے ہیں فرشتوں کے لکھے پر ناحق آدمی کوئی ہمارا دم تحریر بھی تھا اس طرح فرشتوں کا مزاک اڑا گیا کہ انہوں نے اپنی مرضی سے سب کچھ لکھ لیا ہے لکھتے وقت ہمارا آدمی کوئی گواہ تھا قیامت کا مزاک اڑاتے ہیں جبکہ ق 61:37 کہ حولناکی اتنی ہے قیامت کی حولناکی کے باوجود اس کو غیر سنجید انداز میں لیتے ہیں کہتے ہیں جاتے ہوئے کہتے ہو قیامت کو ملیں گے کیا خوب قیامت کا ہے گویا کہ کوئی دن اور اس کا مطلب ہے کہ تیرے مرنے ہی پر قیامت آگئی اب اس سے بڑی قیامت کیا ہوگی دیکھیں قیامت کتنی حولناک ہے لیکن اس کے باوجود قیامت کے بارے میں یہ شاعر سنجیدہ نہیں ہے یہ شاعر 62:12 شائرِ شیطانی ہے شائرِ رحمانی کسے کہتے ہیں جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیا یہ شائرِ رحمانی ہوتے ہیں یہ حضرتِ حسان ابن سابق رضی اللہ عنہ کی طرح ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان سے کہتے تھے کہ کفار اور مشرقین نے جو اسلام کی توہین میں کفار اور مشرقین نے میری توہین میں کفار اور مشرقین نے دین کی توہین میں 62:43 جو شیر کہے ہیں جو اشار کہے ہیں حسان ابن ثابت تم ان کا جواب دو تو حسان ابن ثابت یہ شائر رحمانی ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں شیر گوئی کی اجازت دی اور باقاعدہ اسلام کی طرف سے دفاع کرنے کے لئے ان سے شیر کہلوائے تو جو شیر اسلام کی دفاع میں کہے گئے ہوں اسی طریقے سے 63:15 مختصر انداز میں یہ سمجھ لیں کہ جو شیر و شائری وہ ہے شیطانی شیر اور جو شیر تعمیری ہے وہ رحمانی شیر ہے جیسے ایک شیر دیکھو کتنا بہترین ہے کس قدر تعمیری ہے بولتا ہے بد نظر اٹھنے ہی والی تھی کسی کی جانب کیا کہتا ہے بد نظر اٹھنے ہی والی تھی کسی کی جانب اپنی بیٹی کا خیال آیا تو دی کانپ گیا 63:59 نظر اٹھنے ہی والی تھی کسی کی جانب اپنی بیٹی کا خیال آیا تو دل کانگ گیا کیا شیر ہے وجدان مہک اٹھے دل تڑپ اٹھے یہ شیر رحمانی ہے اور اس طریقے کے خیالات کو نظم کرنے والا شیری قالب دینے والا شائر رحمانی ہے ہمارے ایک دوست ہے مالے گاؤں میں ریٹائر ٹیچر ہے 64:31 بہت عظیم شان شاعر ہے یقبال نظیر کہتا ہے نور ہوتے تو ستاروں میں ٹھکانہ ہوتا نور ہوتے تو ستاروں میں ٹھکانہ ہوتا درد بنتے تو کسی دل میں اتارے جاتے گویا اس نے ایمان اور عمل سالح کو اس شیر کے اندر جمع کر دیا ہے 64:55 اللہ کے حقوق کو اور بندوں کے حقوق کو حقوق اللہ اور حقوق العباد دونوں کو جمع کر دیا ہے ایمان اور عمل سوالے کو اس شیر کے اندر جمع کر دیا ہے اللہ تعالیٰ نے ایک جگہ ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ لطیف ہے اس کی صورت نہیں بنائی جا سکتی اس کا اسٹیچو نہیں بنائی جا سکتا اس کو کوئی تصویر کی شکل نہیں دی جا سکتی آنکھیں اسے نہیں دیکھ سکتی 65:26 اقبال نظیر کہتا ہے کہ ہیت اے چشم تصور میں تو آنے سے رہا دست ایم کا تیری تصویر بنانے سے رہا یعنی تو تو تصور میں آئی نہیں سکتا تو ہاتھ میرے تیری تصویر کیسے بنا سکتے پس پیاری بات کہیے اس نے ایسے ہی عظیم اشان شاعر اور بھی ہے مالے گاؤں کا پروفیسر اشفا کنجم یہ ریٹائر پروفیسر ہیں 65:58 اور اچھے شاعر ہیں دیکھیں ان کا ایک شعر کتنا خوبصورت ہے دیکھ ستون دار کو دیمک چاٹ گئی کیا بولتا ہے دیکھ ستون دار کو دیمک چاٹ گئی شاید کوئی سچ نہیں بولا عرصہ گزرا کہتا یہ ہے کہ جو بھی سچ بولتے ہیں جو بھی سچ کے نقیب ہوتے ہیں ان کے سر پر تو سلیب ہوتی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سچ بولے اپنے شہر سے نکلنا پڑا 66:32 اسی طریقے سے سکرات نے سچ بولا تو زہر کا پیالہ بھی زہر کو پینا پڑا تو یہاں جو بھی سچ بولتا ہے اس کے لیے سلیب ہے اس کا مطلب ستونے دار کو بہت دن ہوئے کوئی آدمی اس کے اوپر لٹکائے نہیں گیا کھا لیا ہے ستونے دار کو دیمک نے شاید کوئی سچ نہیں بولا عرصہ گزرا آج کل عدل اور انصاف مادوم ہے عدل کی بیبسی 67:09 عدل کی محرومی کو اوپر بہت اچھا کہا ہے پروفیسر اشفاق انجم نے کہے فیصلے سچ کے حق میں ہوتے ہیں میں ابھی تک کسی گمان میں تھا فیصلے سچ کے حق میں ہوتے ہیں میں ابھی تک کسی گمان میں تھا یعنی اب عدل بدل نہیں رہ گیا کہیں انصاف نہیں رہ گیا ہے اسی طریقے سے ایک بڑا حسین شیر میرے ایک دوست ہیں بہت اچھے شاعر ہیں لائق نام ہوں کا لائق حاشمی 67:41 بہت اچھا کہتے ہیں دیکھیں اس میں اسٹوڈنٹس کے لیے اور وہ لوگ جو قلت وسائل کا رونہ روتے ہیں کہ ہمارے پاس وسائل نہیں ہم منزل تک کیسے پہنچے اور اسی طریقے سے بدر کا بڑا اچھا نقشہ کیچھا ہے کہتا ہے کسی صورت مخالف موج کو ہموار کرنا ہے مجھے ایک کاغذ کی کشتی سے سمندر پار کرنا ہے 68:10 تو کمال یہ نہیں ہے کہ آپ کے پاس بڑی بڑی کشتیاں ہوں تب آپ سمندر پار کریں کمال تو یہ ہے کہ کاغذ کی کشتی پر بیٹھ کر کے سمندر پار کریں مسلمانوں کے پاس اسلحے کم تھے تعداد بھی بڑی قلیل تھی تین سو نو تھے لیکن حوصلہ تھا ان کے اندر انسپائریشن تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے انہوں نے کاغذ کی کشتی پر بیٹھ کر کے سمندر پار کر لیا قلت و سائل کے باوجود انہوں نے ایک لشکر جرار کے اوپر فتح پائی اور ایک شیر 68:41 موقعی مصر بیاولی کا بہت عظیم شان شاعر ہے ہمارے مالے گاؤں کا تقریباً اسی دیوانوں کا حامل ہے وہ ماورا جدیدی شاعر کہا جاتا ہے کتنا حسین شعر کہا اس نے رات کے پہلو میں ہو یا دن کے دامن میں خطا رات کے پہلو میں ہو یا دن کے دامن میں خطا کوئی دستک دے ہی جاتا ہے در احساس پر قرآن حکیم نے کہا ہے کہ انسان جب گناہ کرنے کے لیے چلتا ہے یا گناہ کر لیتا ہے تو اندر سے کوئی بولتا ہے 69:12 گناہ کرتے ہوئے اے گناہ مت کرنا اور جب گناہ کر لیتا تو اندر سے کوئی بولتا تو نے جو کیا بہت برا کیا قرآن حکیم اس بولنے والے کو نفس اللوامہ کہتا ہے اور اللہ تعالی نے سور قیامہ کے اندر اس نفس اللوامہ کو قیامت کی وجود کی دلیل بنایا ہے اللہ فرماتا ہے قیامت کی قسم ہے نفس اللوامہ کی یہاں قیامت کا ذکر کرنے کے بعد نفس اللوامہ کی قسم کیوں کھائی گئی 69:42 اشارہ اس بات کی طرف ہے کہ دیکھو جب تم گناہ کرتے ہو تو دیکھو اندر سے کوئی بولتا ہے نا کہ تم نے غلط کیا گویا تمہارے جسم کے اندر ایک چھوٹی سی عدالت ہے اس عدالت کے اندر ایک جج بیٹھا ہوا ہے جس کو نفس اللہ واما کہتے ہیں وہ تمہاری برائی کو اوپر تمہیں ٹوکتا ہے جب تمہارے جسم کے اندر ایک چھوٹی سی عدالت ہے اس کے اندر ایک جج بیٹھا ہوا ہے تو اس بات کا انکار کیوں کرتے ہو کہ ایک بڑی عدالت ہو اور اس بڑی عدالت کا ایک جج ہو 70:14 ان چار آیتوں کے اندر شیر و شائری کو پر اتنا کچھ کہا گیا ہے کہ اس سے زیادہ کچھ کہا نہیں جا سکتا ایک لاست اور آخری محاکمہ ہے اس کے بعد سورہ نمل شروع ہوتی ہے ایک بہت ہی عجیب اعتراض اور اس کا جواب حضرت موسیٰ علیہ السلام کوہی تور پر پہنچتے ہیں دیکھتے ہیں کہ ایک درخت ہے اس درخت کے اردگرد ایک روشنی رکس کر رہی ہے روشنی گھوم رہی ہے اسی روشنی میں سے آواز آتی ہے 70:50 سوال یہ ہے کہ روشنی میں سے آواز آ رہی ہے تو اللہ کیا اس روشنی میں ہے بعض صوفیے کہتے ہیں کہ اللہ ہر چیز میں حلول کیے ہوئے ہیں اور دلیل کیا دیتے ہیں کہ دیکھو وہاں درخت جو کوہ تور پر تھا اس درخت کے ارد گرد جو روشنی رقص کر رہی تھی اسی روشنی میں سے آواز آ رہی تھی 71:22 اے موسیٰ میں اللہ ہوں تو دیکھو اللہ حلول کر گئے آگ کے اندر تو کیوں نہیں مانتے ہو کہ اللہ ہر چیز کے اندر حلول کیے ہوئے یہ دلیل ہے صوفیہ کی جواب اس کا یہ ہے کہ یہ اعتراض اور اس طریقے کا استدلال اس آیت کریمہ سے باطل ہے اس لیے کہ اگر آگ سے آواز آ رہی ہے تو ضروری نہیں کہ اللہ اس میں سمایا ہوا ہو اس دور میں اس کا سمجھنا تو بہت ہی آسان ہے کہ ٹیلی ویزن کے اوپر 71:52 جو بولنے والا نظر آتا ہے ٹیلی ویزن میں تھوڑی ہوتا ہے جب آدمی آئینہ دیکھتا ہے آئینے میں اس کی صورت دیکھتی ہے کی نہیں لیکن آئینے میں ہے وہ نہیں آئینے میں صورت نظر آتی ہے اور وہ صورت اس آئینے میں نہیں ہوتی ٹیلی ویزن کے اوپر جو تصویر آتی ہے وہ ٹیلی ویزن میں نہیں ہوتی اسی طریقے سے کہا جائے گا کہ آگ کے اندر سے جو آواز آ رہی تھی وہ اسی طریقے سے تھی جیسے ایک آلے کے طور پر جیسے ٹیلی ویزن ہوتا ہے آو 72:26 کہاں سے آواز دے رہا ہے عرش پر سے الرحمن على العرش استواء رحمن عرش کے اوپر مستوی ہے آواز وہی سے آ رہی تھی اس کے بعد فرمایا جا رہا ہے کہ بائیولوجی نے بہت زیادہ ترقی کر لی ہے نا زوالوجی کافی ڈولپ ہو چکی ہے علم النباتات کافی ڈولپ ہو چکا ہے لیکن کیا چھوٹی کی زبان کوئی سمجھتا ہے نہیں لیکن ہم نے اپنے ایک پیغمبر کو چھوٹی کی زبان 73:11 پرندوں کی زبان سمجھنے کا ملکہ آتا فرمایا تھا ابھی زوالوجی اس مقام تک نہیں پہنچی ہے چیوٹی کی رانی کا ایک واقعہ بیان کیا جا رہا ہے کہ حضرت سلیمان علیہ السلام لشکر لے کر کے ایک وادی سے گزر رہے ہیں فوراں چیوٹیوں کی رانی کہنے لگی 73:43 کہ سب کے سب اپنے اپنے بلوں میں داخل ہو جاؤ کہیں ایسا نہ ہو کہ لا شعوری طور پر سلیمان اور ان کا لشکر تمہیں روٹ ڈالے پہلی بات تو یہ معلوم ہے کہ حضرت سلیمان علیہ السلام نے چھوٹی کی بات سمجھ لی دوسرے یہ بات معلوم ہوا کہ بادشاہ حقیقت میں وہی ہوتا ہے جو ریایہ کا بہت زیادہ خیرخواہ ہو ان کے مال کا خیال لکھے ان کی جان کا خیال لکھے اور خاص طور سے تو بہترین حکمرہ وہ ہے جو اپنی ریایہ 74:14 اپنے ملک میں رہنے والوں کی جان کا سب سے زیادہ خیال لکھے انسانی جانوں کا احترام ریایہ کی جانوں کا احترام سب سے زیادہ کرے دیکھو چھوٹی کی رانی نے کیا کہا حاکم نے کیا کہا کہ چلو اپنے اپنے بلوں میں داخل ہو جاؤ کہیں تم مر نہ جاؤ پیروں کے نیچے آ کر کے پنجاب یونیورسٹی کے اندر آٹھویں کی کتاب کے اندر لکھا ہوا ہے کہ یہ عجیب و غریب اللہ کی چھوٹی سی مخلوق ہے کہ یہ اپنے اور غیروں میں تمیز کرتی ہے اپنے کون ہے غ 74:50 اور اسی طریقے سے ان کے ہاں جھوٹ بہت بڑا گناہ سمجھا جاتا ہے اسی طرح یہ مردوں کا باقاعدہ اپنے جنازہ نکالتی ہے اور مردوں کو دفن کرتی ہیں ان کے جھوٹ کے تعلق سے ایک واقعہ میں نے کہیں پڑھا کہ ایک صاحب نے ایک جگہ شکر کا ایک دانہ رکھ دیا چینٹھی آئی شکر کے دانے کو چھو کر کے بھاگتی چلی گئی انہوں نے دیکھا کہ دو چونٹھی آ رہی ہیں فوراں انہوں نے دانہ زمین پر سے اٹھا لیا 75:26 وہ چیوٹی جب دوسری چیوٹی کے اندر کے ساتھ آئی تو دیکھا وہاں کچھ نہیں دونوں چیوٹیاں چلی گئیں تھوڑی دیر کے بعد وہ پہلی چیوٹی پھر آتی ہے یہ دانا پھر رکھ دیتے ہیں پھر وہ بھاگتی ہو جاتی ہے پھر تین چار چیوٹیاں آتی ہیں پھر یہ دانا اٹھا لیتے ہیں پھر وہ تینوں چاروں چیوٹیاں وہاں پر چلی جاتی ہیں پھر یہ دانا زمین پر رکھ دیتے ہیں اس کے بعد بہت ساری چیوٹیاں آتی ہیں یہ دانا پھر اٹھا لی 76:00 قتل کر دیتی ہیں فوراً اس کی گردن کاٹ دیتی ہیں مرہ چھوڑ کر کے وہاں سے چلی جاتی ہیں پتہ یہ چلا کہ یہ ایسی مخلوق ہے جس کے ہاں جھوٹ کی کوئی گنجائش نہیں ہے جھوٹ ان کے ہاں اتنا بڑا پاپ ہے کہ اس کی سزا سوائے قتل کے اور کچھ نہیں ہے اللہ تعالیٰ نے اسی مخلوق کے نام سے اس سورہ کے نام رکھا ہے سورہ نمل نمل میس چیوٹی آئینٹ دنیا کا مشہور بیولوجسٹ جس کی کتابوں کے ترجمے دنیا کی تمام زندہ زبانوں میں ہے 76:30 حارون یہیہ ان کی ایک کتاب اس موضوع کے اوپر ہے the miracle in the hands پڑھنے جیسا ہے اردو میں اس کا translation بھی ہو چکا ہے انگریزی میں وہ ریجنل ہے the miracle in the hands چونٹی میں موجزہ اور پوری کتاب صرف چونٹی کو اوپر ہے اللہ اکبر اتنی عجیب و غریب مخلوق اللہ تعالیٰ کو تعالیٰ نے اسی وجہ سے اس چھوٹی سی مخلوق کے نام سے ایک سورہ کریمہ کا نام رکھا ہے اس کے بعد حدود کا واقعہ بیان کیا جا رہا ہے حضرت 76:58 سلیمان علیہ السلام نے نظر کی تفتیش کی تو دیکھا کہ حدود غائب ہے سارے لوگ موجود ہیں حدود غائب ہے کیا بات ہے میں حدود کو نہیں دیکھ رہا سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اتنا بڑا بادشاہ چھوٹی سی مخلوق کے بارے میں ایسی پرشش کر رہا ہے سوال کر رہا ہے جواب اس کا یہ ہے کہ بہترین حکمرہ وہ ہوتے ہیں جو بڑی بڑی باتوں پر نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی نظر رکھیں جی اور اچھا حکمرہ وہ ہوتا ہے 77:28 جو بڑی بڑی باتوں کی تفتیش کروائے چھوٹی چھوٹی باتوں کی بھی تفتیش کروائے اس لیے کہ کبھی کبھی ایک چنگاری پوری جنگل کو جلانے کے لئے کافی ہوتی ہے دیکھا تفتیش کے بعد کیوں وہ ملا نہیں کہا کہ بغیر بتایا چلا گیا ہے بہت بڑا مجرم ہے وہ اس نے بہت بڑا جرم کیا ہے کیا بات کہی گئی اس کو ضرور بھی ضرور سزا دوں گا 77:58 ضرور بھی ضرور سزا دوں گا کیا مطلب یعنی اگر جرم میں کوئی معخوض پایا جائے تو ضرور بھی ضرور اس کو سزا دی جائے مجرم کو قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ دوسرے لوگ اس کے فتنے سے محفوظ رہے اس کے پنجے ظلم و استبداد سے محفوظ رہے اور وہ لوگوں کے لئے عبرت کا نمونہ بن جائے دوسرے ادابن شدیدہ کہا گیا یعنی جرم اگر چھوٹا ہے 78:32 تو چھوٹی سزا دی جائے جرم اگر بڑا ہے تو بڑی سزا دی جائے اولاد بہن نہو یا میں اس کو زبا کر دوں گا بتایا گیا کہ ایک جرم ناقابل معافی ہوتا ہے فاسی دے دی جائے اس کا اولاد بہن نہو جو چھوٹے جرم پر سزا دی جائے ضرور دی جائے بڑے جرم کے اوپر سزا دی جائے ضرور دی جائے کوئی جرم ناقابل معافی ہوتا ہے اس سے معاف نہ کیا جائے فاسی دے دی جائے اولاد بہن نہو یا میں اس کو زبا کر دوں گا 79:02 اولا یا تینی بھی سلطانی مبین یا کوئی کھلی ہوئی دلیل لائے بتایا گیا کہ جرم جب تک ثابت نہ ہو فریق مخالف کو بولنے کا موقع دیا جائے اپنی صفائی میں کچھ کہنے کا موقع دیا جائے اور دلیل لائے وہ الجی ہوئی دلیل نہیں کمپلیکیٹڈ پروف نہیں بلکل واضح پروف ہوتا ہے ٹرانسپیرنٹ ہونا چاہئے بلکل واضح صاف و شفاف ہونا چاہئے واضح ہونا چاہئے بلکل وہ پروف 79:30 بات ہوئی رہی تھی ابھی بات ہوئی رہی تھی کہ اوڑتا اوڑتا آیا کہا کہ اچھا آگئے ہو کہا کہ حضرت ایک بات سنیے مجھے ایسی بات کا علم ہے اس کا علم آپ کو نہیں ہے اس کا مطلب پرندوں کو بھی اس بات کا یقین ہوتا ہے کہ نبی غیب کا علم نہیں جانتا علم غیب نہیں رکھتا پرندے نے کہا میں جو جانتا ہوں وہ آپ کو معلوم نہیں ہے کہا کہا گیا تھا 80:00 کہا کہ وہ جیتو کم ان سبا ان میں نے یقین شہر سبا گیا تھا کہا یروش علم سے شہر سبا چلا گیا تھا یہاں سے تو دو ہزار کلومیٹر ہے دو ہزار میل ہے یہاں سے دو ہزار میل ہے یہاں سے یروش علم سے شہر سبا کہا کہ جی ہاں وہاں گیا تھا میں حضرت سلیمان علیہ السلام کے حکومت جنوں کے اوپر بھی تھی ان سے بوجھل کام لیا کرتے تھے اور پرندوں سے پیغام رسانی کا کہا کہ تم نے کیا دیکھا کہا کہ حضرت میں نے بڑی عجیب بات دیکھی دیکھا کہ وہاں پر ایک ع 80:30 عورت کی حکمرانی درست نہیں ہے ورنہ پرندے کو عورت کی حکمرانی پر تاجب نہ ہوتا یعنی اگر پرندے کو زبان دے دی جائے تو عورت کی حکمرانی کے خلاف لمبی چوڑی تقریر کر دے گا یہ صحیح نہیں ہے جی اسے تاجب اس بات پر ہوا کہ عورت حکمرانی کر رہی اور دوسرے اس نے یہ کہا کہ کہ اسے ہر چیز عطا کر دی گئی ہے کیا ہے جو 81:04 جو اس کے پاس نہیں ہے اللہ کا دیا سب کچھ ہے اس کے پاس اور وہ ایک بڑے تخت کے اوپر بیٹھتی ہے والہ عرش نظیم بہت بڑے تخت کے اوپر بیٹھتی ہے لیکن حضرت ایک بات ہے پوری قوم کو شیطان نے شمس پرستی میں سورج پرستی میں لگے رکھا ہے یہ اللہ کو صدقہ کیوں نہیں کرتے سورج کو صدقہ کرتے اس کا مطلب اگر کسی پرندے کو چھوٹے سے پرندے کو زبان دے دی جائے تو وہ 81:30 شرکے کے خلاف تقریر کرے گا اور لمبی چوڑی تقریر کرے گا کہ اللہ کے علاوہ کسی کو سجدہ روا نہیں ہے یہ پرندے کا عقیدہ ہے یہ پرندے کا یقین ہے اور پوری کائنات کے بارے میں آپ دیکھئے پوری کائنات اللہ تعالیٰ کو سجدہ کر رہی ہے اب بتائیے کہ اگر انسان اللہ کے علاوہ کسی کو سجدہ کرنے لگے تو پوری کائنات سے کٹ کر رہ جاتا ہے پوری کائنات اللہ کو سجدہ کر رہی ہے تقوینی طور پر 81:56 انسان اگر اللہ کا سجدہ نہ کرے اللہ کو سجدہ نہ کرے غیر کو سجدہ کرنے لگے گوئے کہ وہ پوری کائنات سے کٹ جاتا ہے پوری کائنات اس کی دشمن اور وہ پوری کائنات کے دشمن پوری کائنات کہہ جائے ہم سب اللہ کو سجدہ کر رہے یہ کون ہوتا ہے دوسرا کا سجدہ کرنے والا پوری کائنات اس کی مخالف ہو جاتی ہے کتنی چیز بات ہے پوری کائنات سے کٹ جاتا ہے مشریب تاکہ یہ خط لے جا اور شہر سبا میں خواہ جب رانی کی کچہری لگے دربار میں یہ خط ڈال د 82:30 خط کی شروعات کیسے ہوتی ہے وَإِنَّهُ مِنْ سُلَيْمَانَ وَإِنَّهُ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ بعض لوگ اپنے خطوں میں لکھتے ہیں سات سو چھئی آسی دیس میں ہی تعالی نہیں خطوں میں پہلے لکھو بسم اللہ الرحمن الرحیم کہتے ہیں کہ بعض اللہ کے نافرمانوں کے پاس خطوط پہنچتے ہیں وہ اس کی بے حرمتی کریں گے یہ حضرت سلیمان علیہ السلام کو معلوم نہیں تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بات معلوم نہیں تھی آپ جب 82:57 نمبرات کا کوئی بھی تصور اسلام کے اندر نہیں ہے اگر بسم اللہ الرحمن الرحیم کے نمبرات سات سو چھیاسی ہے تو بتائیے کہ سات سو چھیاسی کے وہی اثرات ہیں جو بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھیں گے تو ہر حرف پر آپ کو دسنے کی ملے گی اور سات سو چھیاسی پر بانوے یہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نمبر نکالا گیا ہے تو کیا دروش شریف میں ایسا پڑھ سکتے اللہم صلی اللہ علیہ وآلہ وآلہ بانوے چلے گا محمد کی جگہ اگر 83:30 اس کا مطلب یہ ہے کہ نمبرات جو کسی لفظ کے نکالے جاتے ہیں وہ بے ہی لفظ کا مفہوم نہیں ہوتے اسی وجہ سے جب خط لکھو تو پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم پھر کاتب کا نام پھر مکتوب علیہ جس کے نام آپ خط لکھ رہے ہیں پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم پھر رائٹر کا نام پھر جس کی طرف آپ نے خط لکھا ہے مکتوب علیہ کی طرف اس کا نام لکھی خط پہنچا میٹنگ بٹھا دی اس نے فوراں بہت ہوشیار عورت تھی 84:04 اس کا مطلب یہ ہے کہ بادشاہ کو چاہیے کہ بڑے بڑے آئی ایس آفیسران اور بڑے بڑے زیشان لوگوں سے کسی مشکل اور عمر دشوار کے تعلق سے پہلے رائے لے لیں اس پر غور و فکر کر لیں تب کوئی فیصلہ کریں ہاں سب کی رائے سننے کے بعد فائنل آفارٹی بادشاہ کو ہوتا ہے یہ تو ہے 84:38 انہوں نے کیا کہا ہمارے پاس افرادی قوت بھی ہے اور اسلحے کی طاقت بھی ہے اس کا مطلب لڑنے کے لئے دو چیزیں ضروری ہیں ایک تو افراد ہونے ضروری ہے طاقت پر اور دوسرے اسلحہ ہونا ضروری ہے طاقت بھی نہ ہو اسلحہ بھی نہ ہو اپنے آپ کو حلاقت میں ڈالنے کے مرادی فیض ہر چیز کا ایک سسٹم ہوتا ہے بغیر سسٹم کی کیسے لڑائی ہو سکتی ہے یہاں ملک سبا نے بلقیس نے پہلے مشورہ چاہا اور 85:09 جب انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس طاقت بھی ہے افرادی اور اسلحے کی تو اس نے کہا نہیں یہ جو خط آیا ہے کسی عظیم شان شخص کی طرف سے آیا ہے کہ یہ ایسا نہ ہو کہ حملہ کر دے اور ہمارا پورا شہر کھندرات میں تبدیل ہو جائے بہرحال وہ توفہ بھیجتی ہے قاسد کے ہاتھوں جب قاسد وہاں پہنچتا ہے تو حضرت سلمان علیہ السلام دربار میں ہیں کہتے ہیں کہ دیکھو یہاں سے دو ہزار میل کے فاصلے پر شہر سبا ہے اور میں یرو شلم میں ہوں یہاں ہوں 85:40 کون ہے جو ملکہ سبا کے تخت کو جلد سے جلد میرے دربار میں لے آئے تو قال افریت من الجن ان آتی کبھی قبلہ ان تقوم من مقامی تو جن میں سے جو افریت ہوتا ہے بہت طاقتور ہوتا ہے ایک پیر ایک برعظم ہے دوسرا پیر دوسرا برعظم رکھ دے اتنی قوت ہوتی ہے اس کے پاس اس نے کہا کہ میں دربار برخاص ہونے سے پہلے ملکہ بلقیس کا تخت دو ہزار میل سے یہاں لے آنگا دربار میں قال اللہ اندہو علم من الكتاب 86:06 کہا اس آدمی نے جس کے پاس کتاب کا علم تھا کہ بہت دیر ہو جائے گی دربار برخاست ہونے میں میں پلک جھپکتے ہی دو ہزار میل سے وہ تخت یہاں لے آنگا ان آتی کبھی قبل آئیں گے پلک جھپکنے کے پہلے لے آنگا دیکھیں پہلے یہ بات مشرقین مکہ کو عجیب لگی ہوگی کہ دو ہزار میل کے فاصلے سے تخت کیسے آگیا آج جو ہوتے تو ان کو تاجب نہیں ہوتا کہ ہزاروں میل کے فاصلے سے 86:32 آواز کیسے آجاتی ہے آدمی کی موبائل میں ہزاروں میل کے فاصلے سے آدمی کی تصویر کیسے آجاتی ہے ٹھیک ہے مادی چیز ابھی منتقل نہیں ہو رہی ایک جگہ سے دوسری جگہ کی طرف لیکن ایک بات بولتا ہوں میں کہ انرجی کے علاوہ انرجی کے علاوہ میٹر کو انرجی میں تبدیل کر کے آگے بڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہے میرا خیال ہے ایک کلومیٹر کا فاصلہ تائے کر لیا گیا ہے سائنسدانوں نے ایک کلومیٹر کا فاصلہ تائے کر لیا ہے مادی چیز 87:04 فوری طور پر ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہو جائے ابھی سائنس اس مقام تک نہیں پہنچیے کوشش جاری ہے یہاں دیکھئے پورا تخت دو ہزار میل کے فاصلے سے چشم زدن میں دربار میں آ گیا کون سا علم تھا وہ آدمی کون تھا قرآن حکم نے اس کی کوئی سرحت نہیں کیا اللہ اکبر وہ علم اس دنیا سے چلا گیا ہے گوھر و فکر جاری ہے قرآن حکم ہم سے زیادہ مستشقین پڑھتے ہیں غیر پڑھتے ہیں دیکھو کیسی تحقیق ہوئی ہے کہ جب 87:34 ایک تخت دو ہزار میل کے فاصلے سے پلک جپکتی ہی آ سکتا تو آواز کیوں نہیں آ سکتی تصویر کیوں نہیں آ سکتی غور ہو رہا ہے اور جس قوم کو یہ کتاب دی گئی تھی وہ خوابِ خرگوش کے مزے لے رہے سائنس میں یہ پیچھے ہے ٹکنالوجی میں یہ پیچھے ہے دنیا کے علوم میں یہ پیچھے ہے کہاں قرآن نے کہا کہ دنیاوی علوم نے سیکھو ایک ہاتھ میں قرآن اور دوسرے ہاتھ میں دنیاوی علوم ہوں تمہارے پھر اس کے بعد ملکہِ بلقیس کو ملکہِ سبا کو بل 88:12 تمہارا تخت ہے یہ تمہارا ہی تخت ہے لگتا تو وہی ہے لگتا تو وہی ہے چھوک گئی وہ اور اس نے سمجھ لیا کہ یہ کوئی معمولی بادشاہ نہیں ہے لگتا ہے کہ یہ سچمچ اللہ کی طرف سے مقرر کیا ہوا کوئی بہت برگزیدہ بندہ ہے لیکن وہ ایمان نہیں لائی کفر کے اوپر ہی تھی اس کی غلط فہمی کو رفع کرنے کے لیے حضرت سلمان علیہ السلام نے ایک اور کام کیا کیا 88:42 آپ کا محل جو ہے شیشے کا بنا ہوا تھا اور فرش شیشے کا تھا پتہ نہیں کس انداز کا تھا تو جب محل میں داخل کرنے کے لیے کہا گیا تو وہ اس فرش کے اوپر جب آئی جو شیشے کا تھا تو اس نے اپنے پائنچے چڑھانے شروع کر دیے وہ سمجھی کہ یہ پانی ہے در حقیقت ایسا دکھلا کر کے ایسا منظر پیش کر کے حضرت سلیمان علیہ السلام کو ملک سبا کو یہ تاثر دینا تھا 89:13 کہ سورج کی چمک کو دیکھ کر کے اس کو معبود نہ سمجھو جس طرح یہاں شیشے کی چمک کو دیکھ کر کے تم نے پانی سمجھ لیا ہے تمہارا حال یہی ہے کہ سورج کی چمک کو دیکھ کر کے تم دھوکے میں پڑ گئی کیوں معبود ہے ایسا نہیں ہے جیسے اس شیشے کی چمک کو دیکھ کر کے تم سمجھے کہ پانی ہے پانی نہیں ہے دھوکہ ہے 89:40 ایسے ہی سورج کی روشنی کو دیکھ کر کہ اسے معبود مت سمجھو کتنا بہترین انداز ہے توحید پیش کرنے کا وہ بھی پریکٹیکل ہی توحید کو پیش کر رہے ہیں اس کے بعد آخری بات کہی جارہی ہے اللہ تعالیٰ کہہ رہے ہیں ارشاد فرما رہے ہیں ایک بات تم لوگوں کے سامنے رکھی جارہی ہے یہ بولو کہ تمہارے معبود بہتر ہیں یا اللہ کٹے سے کٹا کھافر بھی کٹے سے کٹا سرکش بھی 90:14 کٹر سے کٹر اللہ کا نافرمان بھی یہ نہیں کہہ سکتا کہ ہمارے یہ معبود بہتر ہیں اللہ سے تو جب معاملہ یہ ہے کہ تم یہ نہیں بول سکتے کہ یہ ہمارے معبود اللہ سے بہتر ہیں تو تمہاری عقل پر پتھر پڑے تم بہتر کو چھوڑ کر کے بدتر کے پیچھے کیوں پڑے ہوئے ہو بہتر کی عبادت کرنے کے مجھے بدتر کی عبادت کیوں کر رہے ہو یہ رہا انیسوے پارے کا خلاصہ 90:39 اللہ تعالیٰ ہمیں نیک عمل اور اچھی سمجھ کی توفیق عطا فرمائے وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمين
Tampilkan transkrip lengkap