Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:04 قیام اللہ علم پڑھے گئے سترہ میں پارے کا خلاصہ سماعت فرمائیں پارے کی ابتداء سورہ امبیاء سے ہو رہی ہے جس کی پہلی آیت ہے اِقْتَرَبَ لِنَّاسِ حِسَابُهُمْ وَهُمْ فِي غَفْلَةِ مُعْرِضُونَ جس کا مطلب یہ ہے کہ قیامت اور حساب و کتاب کا وقت بہت ہی قریب آ چکا ہے اور جب انسان کو یہ احساس ہو 1:09 کہ میری زندگی کا حساب و کتاب کوئی لینے والا ہے اور اس حساب و کتاب کا وقت قریب آگیا ہے تو اگر اقل مند انسان ہے تو فوراً حساب و کتاب کی تیاری میں لگ جاتا ہے یہاں انسان کی بدبختی بیان کی جا رہی ہے کہ قیامت کا وقت اس کے حساب و کتاب کا وقت قریب آتا جا رہا ہے اور وہ ہے کہ خوابِ خرگوش میں پڑا ہوا ہے غفلت میں ہے وَهُمْ فِي غفلتٍ غفلت میں ہے 2:00 اور یہ غفلت طبعی اور استعراری نہیں ہے بلکہ معارضون کہہ کر کے اس بات کی طرف اشارہ کیا گیا کہ یہ انسان جس غفلت میں ہے وہ غفلت طبعی اور استعراری نہیں بلکہ ارادی اور عقلی ہے آج ذرا مغرب اور مغرب زدہ لوگوں کے معاشرے پر نظر ڈالیے تو آپ کو معلوم ہوگا کہ ان کے معاشرت ان کے معیشت ان کا سیویلیزیشن 2:52 ان کا تمدن انہیں غفلت میں ڈالے ہوئے ہیں انہیں سوچنے کا موقع ہی نہیں ملنا ہے کہ قیامت کا وقت دھیرے دھیرے قریب آتا جا رہا ہے حساب و کتاب کا دن قریب آتا جا رہا ہے ہمیں غفلت میں نہیں رہنا چاہئے بلکہ حساب و کتاب کی تیاری کر لینی چاہئے آگے یہ فرمایا گیا ان کے دل غافل ہے بڑی پیاری بات کہی گئی ہے آدمی کے کان کسی بات کو سن رہے ہوں تو اس سے کوئی فائدہ نہیں اگر 3:36 کان سے گزر کر کے وہ بات انسان کے دل کی گہرائیوں میں نہ اترے اس کان سے سنے اور دوسرے کان سے نکال دے وہ بات دل کی گہرائیوں میں نہ اترے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ انسان سن تو رہا ہے مگر اس سننے کا کوئی اثر اس کے دل کے اوپر نہیں پڑ رہا ہے اور اس سے کوئی نتیجہ وہ نہیں اخذ کرنا چاہ رہا 4:08 اسے کوئی فائدہ حاصل نہیں کرنا چاہ رہا تو کوئی بات سنی جائے تو دل میں اتارنے کے لئے ایسا نہیں کہ ایک کان سے آدمی سنے اور دوسرے کان سے نکال دے اگر ایسا ہے تو قرآن حکم بولا ہے کہ اس کا دل لا ہی ہے اس کا دل غفلت میں مبتلا ہے آگے تمام انبیاء کرام کے بشر ہونے پر دو دلیلیں دی جا رہی ہیں پہلی دلیل نقلی ہے اور دوسری دلیل اقلی ہے دلیل نقلی کیا ہے 4:50 کہ ہم نے آپ سے پہلے جتنے رسولوں کو بھیجا سب کے سب مرد تھے سب کے سب انسان تھے دو باتیں معلوم ہوئیں ایک تو یہ کہ کوئی عورت نبیہ نہیں گزری رجال کا لفظ آئے اور دوسرے جتنے بھی انبیاء سب کے سب بشر تھے 5:30 انسان تھے وہ ہیومن تھے سپر ہیومن نہیں تھے ہمیشہ سے یہ انسان کی فطرت رہی ہے طبیعت رہی ہے کہ وہ نبیوں کو سپر ہیومن دیکھنا چاہتا ہے آخری نبی جب آئے تو یہ فرما دیا گیا کہ یہ نبی پچھلے انبیاء کی طرح ہیومن ہی ہے سپر ہیومن نہیں ہے اس لیے کہ کوئی نبی سپر ہیومن نہیں گزرا سب کے سب ہیومن تھے انسان تھے بشر تھے اور اگر تمہیں شک ہے 6:12 تو دلیل نقلی تو اہلِ ذکر کے پاس موجود ہے اہلِ ذکر سے مراد یہاں یہود و نصارہ ہیں یہود کے پاس تورات ہے اور نصارہ کے پاس انجیل ہے اگر تم کو دلیل نقلی چاہیے تو تورات میں دیکھ لو انجیل میں دیکھ لو تم کو پتہ چل جائے گا کہ جتنے انبیاء کرام دنیا میں آئے سب کے سب مرد تھے سب کے سب ہیومن تھے سپر ہیومن کوئی بھی نبی نہیں تھا یہ تمام انبیاء کرام کے بشر ہونے کی 6:47 دلیل نقلی دی گئی بعض لوگوں نے اس آیت کریمہ سے تقلید کو ثابت کرنا چاہا ہے حالانکہ اس آیت کریمہ سے تقلید کا کوئی تعلق ہی نہیں ہے اس لیے کہ تقلید کہتے ہیں کسی معین شخص اور اس کی طرف منصوب فقہ کو تسلیم کیا جائے اس پر عمل کیا جائے دوسری بات یہ کہ اس شخص کی بات بلا دلیل مان لی جائے اب غور کیجئے یہاں ہے اہلِ ذکر سے پوچھ لیجئے 7:18 اہلِ وکر سے مراد یہود کے تمام علماء اور نصارہ کے تمام علماء یہاں تقلیدِ شخصی کا اثبات نہیں بلکہ تقلیدِ شخصی کی تردید موجود ہے تقلید کسے کہتے ہیں؟ کسی معین ایک شخص اور اس کی طرف منصوب فقہ کو مانا جائے اور یہاں کوئی معین شخص آئی نہیں کسی بھی یہودی عالم سے کسی بھی نصرانی عالم سے پوچھ لو 7:51 تو یہ آیتِ کریمہ تقلید کا اثبات نہیں کرتی بلکہ تقلید کی تردید کرتی ہے اور دوسرے تقلید میں امام کی بات کسی ایک معین شخص کی بات بلا دلیل مانی جاتی ہے اور اہلِ فقر کے پاس یہودیوں کے پاس تو تورات ہے نصارہ کے پاس انجیل ہے اور یہ دونوں آسمانی کتابیں ہیں کہاں آسمانی کتابیں ہیں اور کہاں کسی انسان کی خودساقتہ فقر دونوں میں سمن اور آسمان کا فرق ہے اس کے بعد 8:29 انبیاء کرام کے بشر ہونے پر عقلی دلیل لی جا رہی ہے کہ ہم نے ان کو ایسا بدن دیا تھا جو بدن کھانے سے مستغنی نہیں تھے ہر نبی کھانا کھاتا تھا یہ تو مانتے ہو اور جو کھانا کھائے وہ سپر ہیومن نہیں ہوتا سپر ہیومن وہ ہوتا ہے جو کھانا نہ کھائے ہم نے 9:04 جتنے بھی انبیاء سب کو ایسا بدن دیا تھا جو بدن کھانے کے محتاج تھے کھانے سے مستغنی نہیں تھے تو ایک تو وہ ایسا بدن رکھتے تھے جو کھانے سے مستغنی نہیں تھے کھانے کے محتاج تھے اور دوسرے ان کو ہم نے حیات عبدی بھی نہیں دی ایک وقت معینہ تک کے لیے آئے اور اس کے بعد اس دنیا سے چلے گئے 9:36 اگر ہیومن تھے تب ہی تو چلے گئے سپر ہیومن ہوتے تو زندہ رہتے قیامت تک موجود رہتے اس سے دو باتیں معلوم ہوں بلکہ دو باتوں کو اس آیتِ کریمہ سے اخذ کیا جا سکتا ہے وہ یہ کہ حضرتِ خزر علیہ السلام اب اس وقت زندہ نہیں ہے اس لئے کہ آیتِ کریمہ میں کیا کہا گیا وَمَا جَعَلْنَا هُمْ جَسَدًا لَا يَقُلُونَتْ تُوَامًا ہم نے ان کو ایسا بدن نہیں دیا جو کھانا نہ کھاتا ہو 10:18 ظاہر ہے کہ حضرت خیزر کھانا کھاتے تھے اس لئے کہ کھانا ماغا تھا دونوں نے موسیٰ کے ساتھ خیزر نے بھی تو وہ بھی کھانے سے محتاج نہیں تھے کھانے سے بینیاز نہیں تھے مستغنی نہیں تھے انسان تھے وَمَا کَانُوا خَالِدِينَ اور جو انسان ہوتا ہے وہ ہمیشہ نہیں رہتا لہذا خیزر ایک وقت متعین کے لئے اس دنیا میں رہے اور اس کے بعد اس دنیا سے چلے گئے یہ حضرت خیزر کی موت اور ان کے وفات کے اوپر ایک قطعی دلیل ہے 10:55 ایک سوال یہاں کیا جا سکتا ہے کہ اگر اللہ تعالیٰ نے کسی نبی کو حیاتِ عبدی نہیں دی تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو کیوں زندہ آسمان پر اٹھا لیا گیا ایک سوال ہے جواب اس کا یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جتنے قوانین بنائے ہیں کبھی کبھی کسی قانون سے کچھ استثنائیات بھی رکھتا ہے کسی چیز کو مستثنہ کر دیتا ہے ایکسپشن ہوتا ہے جنرل رول سے ایکسپشن کر دیتا ہے مثلا میں نے بتایا تھا کہ آگ کا قانون ہے جلانا 11:29 پانی کا کام ہے پیاس بجھانا اور سائلان لیکن اللہ تعالیٰ نے اسی آگ کو حضرت عبراہیم علیہ السلام کے لئے گلو گلزار بنا دیا دیکھئے ایک جنرل رول سے ایکسپشن ہے ایک قائد کلیہ سے استثناء ہے اسی طریقے سے پانی کا کام ہے بہنا لیکن حضرت موسیٰ علیہ السلام اور بنی اسرائیل کو نکلنے کے لئے اللہ تعالیٰ نے دریہ میں راستہ دے دیا اور پانی دونوں طرف پہاڑ کی طرح کھڑا ہو گیا یہ جو پانی کا قانون ہے 12:01 اس قانون سے ایک استثناء یہاں کر دیا گیا ایسے ہی عام قانون اللہ تعالیٰ کا یہ ہے کہ جو ہیومن ہوتے ہیں انسان ہوتے ہیں وہ ایک وقت متعین کے لئے آتے ہیں اس کے بعد ہم انہیں موت دے دیتے ہیں لیکن حضرت عیسیٰ علیہ السلام اس قانون سے مستثناء ہے ایک جنرل رول سے ایک طریقے کا ایکسپشن ہے ہم نے ان کو چوتے آسمان پر اٹھا لیا اور وہ قرب قیامت میں آئیں گے 12:30 شادی کریں گے بچے ہوں گے اور پھر ان کو تبعی موت آئے گی اور اسی دنیا میں وہ دفن کیے جائیں گے تو اگر کوئی سوال کرے تو یہی جواب ہوگا کہ جنرل رول سے ایک ایکسپشن ہے قائدہ کلیہ سے ایک استثناء ہے اور اس طریقے کے استثنائیات اور مستثنیات ایکسپشنز قرآن حکم میں موجود ہیں جیسے اللہ کا قانون ہے کہ کوئی مردہ مرنے کے بعد دوبارہ دنیا میں نہیں آتا 13:09 لیکن حضرت عیسیٰ علیہ السلام مردوں کو زندہ کر دیا کرتے تھے اس کا کیا مطلب مردہ جو دنیا سے چلا گیا تھا دوبارہ دنیا میں آ گیا یہی مطلب تو ہوا یہ اللہ کے قانون سے کہ دنیا سے جو جاتا دنیا میں واپس نہیں آتا اس جنرل رول سے اس قاعدے کلیہ سے استثناء کر دیا گیا تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا قیامت تک زندہ رہنا یہ در حقیقت اسی جنرل رول سے ایکسپشن اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے وحدانیت کی کہ وہ ایک ہے ایک بڑی پیاری دلیل دی جا رہی 13:46 دلیل بہت ہی سادہ ہے اور متقلمین نے اس دلیل کا نام برہان تمانو رکھا ہے دلیل کیا ہے اگر اس کائنات میں اس عالم میں اللہ کے علاوہ اور کوئی معبود ہوتا یا اور کچھ معبود ہوتے تو زمین اور آسمان کا اس کائنات کا نظام درہم برہم ہو جاتا نظام درہم برہم نہیں ہے 14:20 یہ ثبوت ہے اس بات کا کہ اس کائنات میں ایک ہی الہ ہے جیسے ایک عام آدمی جانتا ہے کہ ایک اسکول کے دو ہیڈ ماسٹر نہیں ہو سکتے ایک ہی اختیارات رکھنے والے ایک ہی ملک میں دو بادشاہ ایک ہی اختیارات رکھنے والے نہیں ہو سکتے تو اس کائنات کے اندر دو معبود کیسے ہو سکتے ہیں اس لیے کہ اگر 14:49 ایک اسکول کے دو ہیڈ ماسٹر بنا دیے جائیں تو دونوں کے درمیان خاموش جنگ چھڑ جاتی ہے کسی ملکے کے دو بادشاہ بنا دیے جائیں تو ایک بادشاہ اپنی چلانے کی کوشش کرے گا دوسرا بادشاہ اپنی چلانے کی کوشش کرے گا نتیجہ حکومت کی تباہی دو ٹیچروں کے درمیان جبکہ دونوں کو یکسا عہدہ دے دیا گیا پرنسپل کا عہدہ دے دیا گیا دونوں کے درمیان خاموش جنگ چھڑ جاتی ہے اور نتیجہ اسکول کی تب 15:23 یہ اتنی سادہ بات ہے کہ ہر آدمی سمجھ سکتا ہے کہ کسی جگہ پر ایک ہی اختیار کے دو آدمی رہے تو وہ جگہ تباہ و برباد ہو جاتی ہے ایسے اس کائنات میں ایک معبود کے علاوہ کوئی اور معبود ہوتا تو اس کائنات کا نظام درہم برہم ہو جاتا اس کائنات کا نظام درہم برہم نہیں ہے ہزاروں سال سے لاکھوں سال سے ہرموں سال سے جیسے کہ چلا آراتا اب بھی 15:49 ویسے ہی چلا آ رہا ہے کائنات کے نظام میں کوئی خرابی نہیں کائنات کے نظم و نسق میں کسی خرابی کا نہ ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ اس کائنات میں صرف ایک ہی معبود ہے اللہ کے علاوہ کوئی اور معبود موجود نہیں ہے نیز ایک فرقہ ہے دہریہ جس کو ناستک کہتے ہیں ناستک یہ اللہ کے وجود کا منکر ہوتا ہے اس کا بھی رد ہو گیا کیوں اس لیے کہ اگر اس 16:28 کارخانے کا اس نظام کا کوئی چلانے والا نہ ہوتا تو کائنات میں اتنا نظم و نسخ نہ ہوتا کبھی نہ کبھی یہ نظم درہم برہم ہو جاتا سورج اپنے وقت کا اوپر نکلتا ہے اپنے وقت پر ڈوب جاتا ہے چاد اپنے وقت پر نکلتا ہے اپنے وقت کا اوپر ڈوب جاتا ہے موسموں کا تغیر آج جیسے پہلے تھے اب بھی ہیں ان سب کے اندر یقصانیت مونوٹونی اس بات کی دلیل ہے کہ 17:04 اس کارخانے قدرت کا کوئی نہ کوئی منتظم ضرور ہے اس لیے کہ ایک عام بات ہے کہ اگر اثر موجود ہو تو محصر موجود اگر نظم موجود تو نازم موجود انتظام موجود تو منتظم موجود فعل موجود تو فائل موجود مقتول موجود تو قاتل موجود اب یہ جب کائنات نظم و نسق کے ساتھ موجود ہے تو اس کا مطلب اس کے پیچھے کوئی منتظم ضرور ہے دہریوں کا بھی رد ہو گیا 17:40 اس کے بعد بتایا گیا کہ معبود کون ہوتا ہے اس کسوڑی پر کس کر دیکھ لو اگر اس کسوڑی پر کوئی پورا اترے تو اسے معبود کہا جا سکتا ہے فرمایا گیا کیا زمین میں اور بھی بہت سارے معبود ہیں جو زندہ کرتے ہیں گویا معبود کی ایک نمائی صفت ہوتی ہے مردے کو زندہ کر دینا ایک نمائی صفت ہوتی ہے مردے کو 18:15 زندہ کر دینا اور کوئی شخص مردے کو زندہ اپنی طاقت سے نہیں کر سکا ہے حضرت عیسیٰ بھی اللہ کے حکم سے کرتے تھے اسی وجہ سے جہاں بھی ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے مردے کو زندہ کر دیا تو وہاں بے اذنی کی قیدہ ہے ہر جگہ بے اذن اللہ بے اذنی میرے حکم سے اللہ کے حکم سے کہیں کوئی یہ نہ سمجھ لے کہ ان کے اندر کوئی مخصوص طاقت تھی جس طاقت کی بنیاد پر وہ مردوں کو زندہ کر دیتے تھے یہ سب میرے حکم سے ہوتا تھا اس کے بعد 18:58 شفاعت کا مسئلہ بیان کیا جا رہا ہے یہ بڑا اہم ہی مسئلہ ہے اس لیے کہ اس مسئلے میں افرافت و تفرید کی بنا پر بہت ساری قومیں بہگ گئیں بہت سارے مسلک تباہ و برباد ہو گئے اور یہ عقیدہ تو عیسائیوں کو بالکل ہی لے ڈوبا وہ ہے شفاعت کا مسئلہ شفاعت کے بارے میں دو چیزیں یہاں بتائی جا رہی ہیں لا يشفعون الا لمن ارتضاء 19:36 قیامت کے دن کوئی آدمی سفارش کر ہی نہیں سکتا جب تک کہ اللہ اس کو اجازت نہ دے تو بغیر اجازت کے کوئی آدمی کسی کی سفارش کر ہی نہیں سکتا اللہ اجازت دے گا تب کوئی نبی کوئی ولی کوئی انسان کسی کی سفارش کے لیے اٹھے گا اور دوسری بات یہ ہے کہ جس کے لیے سفارش کا حکم دے گا یا اذن دے گا اسی کے بارے میں سفارش کی جائے گی 20:06 جس کو سفارش کی اجازت دے دی گئی ہے وہ چاہے کہ میں جس کے بارے میں چاہوں سفارش کروں ایسا نہیں ہے بلکہ اللہ اجازت دے گا تب سفارش کر سکتا ہے اور جس کے بارے میں سفارش کا اذن دے گا اسی کے بارے میں سفارش وہ کر سکتا ہے ہر ایک کے بارے میں سفارش نہیں کر پائے گا پتہ کیا چلا قُلْ لِلَّهِ الشَّفَاتُ جَمِيعًا ساری کے ساری سفارش تو اللہ کی ہو گئی اصل شفی تو اللہ ہوا 20:35 اس لئے کہ بغیر اس کی اجازت کے کوئی سفارش کر ہی نہیں سکتا اور جس کے بارے میں وہ سفارش کہے اس نے دے گا اسی کے بارے میں صرف شفی شفاعت کر سکتا ہے تو پوری کی پوری سفارش تو صرف اللہ کی ہو گئی اور سچ فرمایا اللہ تعالیٰ نے قُلْ لِلَّهِ الشَّفَعَةُ جَمِيعًا تمام کی تمام شفاعت تمام کی تمام سفارش تو اللہ کی ہے اس کے بعد بگ بینگ تھیری بیان کی جا رہی ہے فرمایا گیا اَوَلَمْ يَرَا الَّذِينَ كَفَرُوا أَنَّ السَّمَاوَات 21:07 فتق کہتے ہیں کہ کوئی چیز جڑی ہوئی ہو اور اس کو دو حصوں میں تقسیم کر دینا اور رتق کہتے ہیں کہ کسی چیز کے اجزاء آپس میں ایک دوسرے سے ملے ہوئے ہوں رتق میں منزمب الاجزاء کسی چیز کے اجزاء آپس میں ملے ہوئے ہوں اس کو کہتے ہیں رتق اور فتق کہتے ہیں دھماکے سے اس کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کر دینا یہاں رتق بھی اور فتق بھی ہے رتق کا مطلب کوئی چیز ملی ہوئی تھی پہلے 21:38 اور فتق کا مطلب اس کو دھماکے کے ساتھ دو حصوں میں تقسیم کر دینا اب آیت کریمہ پر غور کیجئے کیا اللہ کا انکار کرنے والے یہ نہیں دیکھتے کہ زمین اور آسمان پہلے آپس میں ملے ہوئے تھے یعنی پہلے گیس کی شکل میں تھے گیسیس ماس تھا گیسیس ماس کی شکل میں یہ آسمان اور زمین تھے پھر ہم نے دھماکے سے اس کو 22:10 دو حصوں میں تقسیم کر دیا ایک حصے سے آسمان بنا اور ایک حصے سے زمین ماں اپنے لوازمات کے اس کے بعد حضرت عبراہیم علیہ السلام کا واقعہ بیان ہو رہا ہے کہ قوم کی عید کا دن آیا کہا کہ ہمارے ساتھ چلیے عید بنانے کے لئے عیدگاہ چلیے حضرت عبراہیم علیہ السلام نے انکار کر دیا وہ سب عیدگاہ پہنچ گئے انہوں نے کلھاڑا اٹھایا اور بتخانے میں گھس گئے سارے بتوں کو توڑ کر کے وہ کلھاڑا بڑے بت کے گلے میں ڈال دیا عی 22:55 کہ پورے بتخانے کے بتوں کا حال خراب ہے یہ کس نے کیا یہ عقدہ نہیں کھلا تھا ایک آدمی نے کہا کہ ایک لڑکے کو ایک نوجوان کو ایک نوجوان کو ان بتوں کے بارے میں کچھ بولتے ہوئے سنا گیا تاکہ اس کو بلا کر کے لو لوگوں کے سامنے لو لائے گئے 23:34 اے ابراہیم کیا تُو نے ہمارے بتوں کے ساتھ یہ سب کچھ کیا ہے حضرت نے فرمایا ان کے بڑے نے کیا ہے ان کے بڑے نے کیا ہے کیا مطلب آپ نے نہیں فرمایا بت نے ایسا کیا ہے وہ بڑا بت ان کے بڑے نے کیا ہے ایک طریقے سے یہ تاریز بھی ہے اور تاریز کے ساتھ ساتھ ایہام بھی ہے ایہام کہتے ہیں 24:08 انگریزی میں اس کو پن بولتے ہیں پن ایہام کرنا یعنی کوئی ایسا لفظ بولنا کہ اس کے دو معنی نکلتے ہوں تو ان کے بڑے نے توڑا بہرحال انسان یعنی میں ان سے تو بڑا ہوں ہی اور دوسرا مطلب یہ تھا کہ چھوٹے چھوٹے بوت تو ٹوٹے پڑے ہیں یہ بڑے کے گردن میں کلھا لٹک رہا ہے یہ ان کا بڑا تھا اسی نے توڑا ہے دو مطلب ہے یعنی جھوٹ نہیں ہے یہاں ایہام بظاہر جھوٹ نظر آتا ہے حقیقت میں جھوٹ نہیں ہوتا اور اگر یقین نہ 24:49 ان سے پوچھ لو اگر یہ بولتے ہیں سب انہیں گردن جھکا دی اس لیے کہ انہیں معلوم تھا یہ بول نہیں سکتے اب بتاؤ جو بول نہ سکے جو ہدایت نہ دے سکے وہ معبود کیا ہو سکتا ہے اللہ تعالیٰ نے معبود کے لیے دو باتوں کا ذکر فرمایا ہے نوے پارے کے اندر سامری کے بچڑے کے لیے سامری کے بچڑے کے لیے دو باتیں فرمایے نہ تو یہ لوگوں سے بات کر پاتا ہے اور نہ انہیں کسی راستے کی طرف ہدایت کر سکتا ہے 25:20 جو بول نہ سکے جو کلام نہ کر سکے جو ہدایت نہ دے سکے وہ کہے کہ معبود تو یہ بول نہیں سکتے تو یہ معبود کیسے ہو سکتے ایک طریقے سے بتوں کی آپ نے ان کی تاریخ کی اور دوسرے تلمیح کیا تاکہ جھوٹ نہ ہو بلکہ ایہام کیا تاکہ جھوٹ نہ ہو جیسے باپ نے دیکھا کہ کمرے میں بچے کھیل رہے تھے اور پھر یہاں سے باہر گئے ہیں 25:56 جب وہ کمرے میں داخل ہوتا ہے تو دیکھتا ہے کہ گلاس ٹوٹا ہوا ہے بچوں کو بولاتا ہے تم لوگ اس سے پہلے ابھی اس کمرے میں کھیل رہے تھے بولو یہ گلاس کس نے توڑا سارے بچے خاموش ہیں باپ کو معلوم ہے کہ انہی بچوں میں سے کسی ایک نے توڑا ہے پھر وہ بولتا ہے اچھا تم لوگ بول نہیں رہے اس کا مطلب ہے فرشتوں نے یہ گلاس توڑا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ فرشتوں نے یہ گلاس توڑا ہے تو اس نے جو یہ جملہ کہا ہے 26:36 اس کا مطلب یہ ہے کہ فرشتوں نے یہ گلاس توڑا ہے سننے والا بھی اس کو صحیح نہیں سمجھتا اور بولنے والا بھی اس کو صحیح نہیں سمجھتا اس لیے کہ بولنے والا یہ تھوڑی کہہ رہا ہے کہ فرشتوں نے اس کو توڑا ہے اور سننے والا بھی یہ تھوڑی سمجھ رہا ہے کہ فرشتوں نے توڑا ہے تو یہ اسی طریقے کا جملہ ہے بلفالہو کبیرہم ان کے بڑے نے توڑا ہے فوراں انہوں نے سر جھکا لیا اور آپس میں مشورہ کیا 27:15 کہ اس کو جلا دیا جائے ایک بڑی آگ جلائی گئی اور اس میں حضرت عبراہیم علیہ السلام کو ٹھینک دیا گیا ادھر آگ میں وہ گرے ادھر آگ کو حکم دے دیا گیا اے آگ عبراہیم کو اوپر تھنڈی اور سلامتی والی ہو جا یہ تھا حضرت عبراہیم علیہ السلام کا واقعہ اس کے بعد دعاوں کا ذکر ہو رہا ہے جس سے یہ پتا چلتا ہے کہ کسی نبی کو کوئی تکلیف ہوئی 27:52 تو اس نے ڈائریکٹ اللہ تعالیٰ سے اس تکلیف کے بارے میں دعویٰ کی فرمایا گیا وَنُوحًا اِذْنَا دَا مِن قَبْلُ فَاسْتَجَبْنَا لَوْ فَنَجَّيْنَا وَأَحْلَهُم مِنَ الْقَرْبِ الْعَظِيمِ نوح نے جب ہم کو پکارا تو ہم نے ان کو اور ان کے اہل کو غم سے نجات دے دیا دیکھو حضرت نوح کو تکلیف پہنچی تو انہوں نے ڈائریکٹ اللہ سے مانگا آگے تذکرہ ہو رہا ہے وَعَيُّ 28:23 اور حضرت عیوب نے پکارا اپنے رب کو کہ اے میرے رب مجھے ایک بیماری لگ گئی ہے اس بیماری کی وجہ سے میں بہت تکلیف میں ہوں اور حضرت عیوب نے فستجبنا لہو فکشفنا بابہ منظر اور ہم نے ان کی دعا سن لی اور وہ جس تکلیف میں مبتلا تھے ہم نے اس تکلیف کو ان سے دور کر دیا نوح نے ڈاریک اللہ سے دعا کی اللہ تعالی نے ان کو غم سے نجات دے دی ان کے اہل کو غم سے نجات دے دی 28:49 حضرت حیوب علیہ السلام نے اپنی بیماری کے تعلق سے ڈائریک اللہ تعالیٰ سے دعا کیا اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ہم نے ان کی تکلیف کو دور کر دیا یہ تکلیف کیسی تھی قرآن حکیم میں اس کی سارات نہیں ہے ایسا لگتا ہے قرآن حکیم کے بیان سے کہ اللہ تعالیٰ نے ان کو مال سے نوازا تھا دولت سے نوازا تھا صحت سے نوازا تھا اولاد سے نوازا تھا ساری اولادیں مر گئیں مال و دولت تباہ ہو گیا 29:19 صحت جو اللہ نے ان کو دی تھی وہ صحت بھی زائل ہو گئی اور اس کی جگہ پر ایک بڑی بیماری نے ان کو آگھیرا حضرت عیوب علیہ السلام کے بارے میں جو قصہ بیان کیا جاتا ہے کہ بدن میں کیرے پڑ گئے تھے اور یہاں تک کہ کوئی کیرہ گرتا تو پھر دوبارہ زخم میں اسے ڈال لیتے یہ بہت ہی فضول بات ہے اور اس کا ثبوت کسی مستند کتاب میں نہیں ملتا اس لیے کہ نبی کو اس طریقے کا برا مرس ہو ہی نہیں سکتا 29:50 اللہ تعالیٰ کسی نبی کو ایسے برے مرض میں مقتلہ نہیں کرتا اس لیے کہ نبی جو ہوتا ہے وہ لوگوں تک اللہ کا پیغام پہنچانے کیلئے آتا ہے اگر اس کو ایسی بری بیماری دے دی جائے تو لوگ قریب کیسے آئیں گے وہ تو بھاگیں گے دعوت کا جو مقصد ہے اور یہاں تک کی بیست کا جو مقصد ہے وہ فوت ہو جائے گا بیست کا مقصد کیا ہے رسولوں کو بھیجنے کا مقصد کیا ہوتا ہے کہ وہ امت کو صحیح بات پہنچائیں اللہ تعالیٰ کا پیغام پہنچائ 30:19 کہ لوگ دیکھتے ہی گھن کھائیں تو وہ قریب کیسے آئیں گے اور یہ دعوت کیسے پیش کرے گا گویا کہ اس طریقے کا محرز بیستیں انبیاء کے خلاف ہے لہذا وہ ایک کہانی ہے قصہ ہے کہ بدن سڑ گیا تھا کوڑ ہو گیا تھا اس میں کیڑے پڑ گئے تھے وغیرہ وغیرہ ان ساری باتوں کا ثبوت کسی صحیح حدیث سے ہے ہی نہیں اور نہ قرآن میں اس طریقے کی کوئی بات اس کے بعد حضرت یونس علیہ السلام کا تذکرہ ہو رہا ہے یہ بغیر اللہ کے حکم کے 30:52 بستی والوں سے ناراض ہو کر کہ جہاں ان کو دعوت کے لیے بھیجا گیا تھا بھاگ نکلے کشتی میں پہنچے تو کشتی گرک ہونے لگی لوگوں نے کہا لگتا ہے کوئی بہت ہی برا آدمی اس کشتی میں سوار ہے انہوں نے کہا کہ میں ہوں وہ برا آدمی اللہ تعالیٰ کا نا پانے کے باوجود میں بستی سے بھاگ نکلا میں اس غلام کی طرح ہوں جو اپنے آقا سے بھاگ نکلا ہے بہرحال ان کو 31:30 پانی میں ڈال دیا گیا ایک مچھلی آئی اور ان کو نگل گئی مچھلی کے پیٹ میں یہ دعا فرما رہے ہیں ایک تو پانی کی تاری کی ہیں تاری کی ہیں دوسرے مچھلی کے پیٹ کی تاری کی ہیں تاری کیوں میں دعا کر رہے ہیں تاری کی ہیں در تاری کی ہیں 31:56 مچھلی انہیں لے کر کے سمندر کی گہرائیوں میں ہیں اور یہ دعا پڑھ رہے ہیں یعنی زمین کی پستی میں ہے وہ اور آواز عرش آدم پر اللہ تعالی سندھا ہے کیسا سننے والا دیکھو اشارہ اس بات کی طرف ہے بندہ کہیں سے بھی پکارے اللہ تعالی اس کی آواز سن لیتا ہے دریہ کی گہرائیوں کے اندر بھی اگر پکارے تو اللہ تعالی اس کی آواز عرش آدم پر سن لیتا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث موجود ہے کہ 32:27 میرے بھائی مچھلی والے یعنی یونس علیہ السلام کی دعا اگر آدمی کسی مقصد کے لئے پڑھے خلوص دل کے ساتھ تو اللہ تعالیٰ اس کو اس مقصد میں کامیابی عطا فرمائے گا بڑی پہری دعا ہے اللہ تعالیٰ فرمایا ہم نے ان کی دعا کو قبول کیا اور انہیں غم سے نجات دے دی مچھلی کو حکم دیا ساحل پر انہیں اگل دے مچھلی نے انہیں ساحل کو اگل دیا پھر ذکر آیا 33:02 حضرت مریم کا فرمایا گیا یہ وہ عورت ہے جس نے اپنی عصمت کی حفاظت کی اور ہم نے اس کے اندر اپنی روح پھونک دی عیسائیوں نے اسی آیت کریمہ سے استدلال کرتے ہوئے کہا کہ دیکھو اللہ نے یہ فرمایا کہ میں نے اپنی روح عیسیٰ میں پھونک دی لہذا وہ اللہ کے بیٹے ہو گئے حالانکہ یہی تعبیر تو حضرت آدم کے بارے میں استعمال ہوئی ہے اور یہی تعبیر تمام انسانوں کے بارے میں استعمال ہوئی ہے 33:31 سورہ حجر میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا حضرت آدم کے بارے میں فَإِذَا صَوَّيْتُهُ وَنَفَخْتُ فِهِ مِن رُوحِ فَقَوْلِهُ سَاجِدِينَ جب ہم نے ان کا تصویہ کیا برابر کیا پورا پتلا بن گیا حضرت آدم کا فَنَفَخْتُ فِهِ مِن رُوحِ تو میں نے اپنی روح پھونک دی دیکھئے وہاں فَنَفَخْنَا فِيهَا مِن رُوحِنَا وہی تعبیر ہے فَنَفَخْتُ فِهِ مِن رُوحِ 34:01 وہ الہ ہو جاتا تو یہ اضافت تو حضرت آدم کی طرف بھی ہے کہ میں نے آدم میں اپنی روح پھونک دی تو اس میں عیسیٰ علیہ السلام کی کیا خصوصیت رہ گئی آدم علیہ السلام بھی الہ ہو گئے اور سور سجدہ کے اندر اللہ تعالیٰ نے رشاد فرمایا علیہ السلام سجدہ میں یہ تمام انسانوں کے بارے میں ہے انسانوں کو بنانے کے بعد اس کے اندر اپنی روح پھونک دی تو تمام کے تمام انسان الہ ہو گئے تمام کے تمام انسان معبود ہو گئے حقیقت یہ ہے 34:34 کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو جو کلمہ کہا گیا جو روح کہا گیا اس کی دو وجہ ہے امام غزالی رحمت اللہ علیہ نے بڑی پیاری بات لکھی ہے کہتے ہیں کہ بچے کی پیدائش کے لیے دو عوامل کا ہونا ضروری ہے اگر یہ دو عوامل نہ ہو تو بچہ نہیں پیدا ہوتا دو عوامل کون سے ہیں پہلا عامل تو نطفہ ہے اور دوسرا عامل کلمہ کن نطفہ موجود ہو مگر کلمہ کن نہ ہو بچہ نہیں پیدا ہوتا بہت سارے لوگ شادیاں کرتے ہیں 35:05 لیکن بچہ پیدا نہیں ہوتا کیوں؟ اس لئے کہ وہ نطفہ تو ہے مگر کلمہ کن نہیں ہے تو بچے کی پیدایش کیلئے دو امامل کا ہونا ضروری ہے ایک تو نطفہ اور دوسرے کلمہ کن حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدایش میں یہ نطفہ نہیں تھا اس لئے کہ ان کا کوئی باپ ہی نہیں تھا حضرت مریم کی شادی ہی نہیں تو نطفہ تھا ہی نہیں صرف کلمہ کن تھا اس وجہ سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو کلمہ کہہ دیا گیا اس لئے کہ 35:33 دو عاملوں میں سے صرف ایک ہی عامل تھا کلیمہ اس وجہ سے انہوں نے کلیمت اللہ کہہ دیا گیا سیدھا سا مسئلہ ہے اور روح کیوں کہا گیا دیکھو روح اس وجہ سے کہا گیا کہ تمام انبیاء کرام کو ترہ ترہ کے موجزات دیا گئے تھے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو عجیب و غریب موجزہ دیا گیا تھا مردوں کو زندہ کر دینے کا مادر زاد اندھے کو بھی نہ کر دینے کا کوڑھیوں کو اچھا کر دینے کا مٹی کی چڑیا بناتے تھے 36:07 ہونک مارتے تھے سندہ ہو کر کہ اڑ جاتی تھی بتائیے یہ کام کس چیز سے زیادہ مناسبت رکھتا ہے روح سے مناسبت رکھتا ہے یہ موجزہ ایسا دیا گیا تھا جس کی مناسبت روح سے بہت زیادہ تھی جیسے آدمی کے بدن پر کوڑ آ گیا کیا مطلب ہے اس کا بدن کی جلد مر گئی ہے مر گئی ہے بدن کی جلد خراب ہونا مر جانا ہے اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام تچ کرتے تھے 36:43 کوڑ اچھا ہو جاتا تھا یعنی جو چمڑا اور گوشت مر گیا تھا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ٹچ کرنے سے وہ زندہ ہو گیا اچھا ہو گیا اب بتائیے آنکھیں نہ ہوں آدمی اندھا ہو تو اس کا کیا مطلب ہے روح نہیں ہے آنکھ میں آنکھ موجود ہو لیکن اس کے اندر روشنی نہ ہو کیا کہیں گے آپ آنکھ تو ہے مگر اس کے اندر روح نہیں ہے یہی تو کہیں گے 37:14 اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام جب ٹچ کرتے تھے تو اندھا دیکھنے لگتا تھا یعنی آنکھوں میں روح آ جاتی تھی لاش پڑی ہوئی ہے کیوں اس کو لاش کیوں کہا گیا اس لیے کہ روح نکل گئی ہے حضرت عیسیٰ علیہ السلام اس کو ٹچ کرتے تھے اللہ کے حکم سے روح آ جاتی تھی مردہ زندہ ہو جاتا تھا غور کیجئے آپ ان تمام باتوں کے اوپر اور ایک خاص بات جو 37:44 قرآن حکیم کے ساتوے پارے میں ہے اس پر بھی غور کیجئے کہ مٹی کی چڑیا بناتے تھے مٹی کی چڑیا مرتا ہے مٹی اور فوک مارتے تھے تو وہ زندہ ہو کر اُڑ جاتی تھی یہ صفت روح کی ہے گویا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو جو موجزہ دیا گیا تھا وہ موجزہ روح سے بڑی حد تک مشابہت رکھتا تھا اس طریقے کے موجزہ کسی نبی کو نہیں دیا گیا لہذا 38:08 کسی نبی کو روح اللہ نہیں کہا گیا حضرت عیسیٰ علیہ السلام ہی کو روح اللہ کہا گیا اس لیے کہ ان کو ایسا موجزہ دیا گیا تھا جو روح سے بڑی حد تک مناسبت رکھتا تھا اور بڑی حد تک مشابت رکھتا تھا یہ سب سے اچھی دلیل ہے میری نگاہ میں لہذا یہاں ہی سایت کریمہ میں وَالَّتِي أَحْسَنَتْ فَرْجَا فَنَفَخْنَا فِيهَا مِن رُوحِنَا کے اندر فَنَفَخْنَا فِيهَا مِن رُوح 38:45 انسانوں کے بارے میں آدم کے بارے میں تمام انسانوں کے بارے میں اس طرح تو آدم علیہ السلام بھی علا ہو گئے معبود ہو گئے اور دنیا کے تمام انسان معبود ہو گئے پھر حضرت عیسیٰ کی خصوصیت کیا رہی اس کے بعد یاجوج ماجوج کا تذکرہ ہو رہا ہے فرمایا گیا یہاں تک کہ جب یاجوج ماجوج کو کھول دیا جائے گا غور کیجئے لفظ فتح پر فتح مارے کھول دینا اس کا مطلب کہیں بند ہیں یہ ایک نکتہ اور نکلا اس سے 39:18 کہ آج کسی ملک کا آدمی دوسرے ملک میں نہیں جا سکتا جب تک کہ فتح نہ ہو کھولنا نہ ہو اوپننگ نہ پائی جائے اوپننگ کے لئے کیا ضروری ہے ایک تو ویزا اور دوسرے پاسپورٹ لیکن ان کو کسی ویزا کی ضرورت نہیں رہے گی نہ کسی پاسپورٹ کی ایسے لوگ ہوں گے یہ پوری دنیا میں یہ پھیل جائیں گے کھول دیے جائیں گے یہ 39:53 ان کو نہ تو کسی ملک میں داخل ہونے کے لئے پاسپورٹ کی ضرورت رہے گی اور نہ تو کسی ویزا کی یہ تمام ممالک میں خوش جائیں گے ہو سکتا ہے بعض لوگوں نے کہا ہے کہ یہ دو ممالک ہیں جن کو سپر پاور کہا جاتا ہے کھول دیے جانے کا مطلب یہ حملہ کر دیں گے تمام ممالک کے اوپر اور حملے کے اندر نہ تو ویزا کی ضرورت ہوتی نہ پاسپورٹ کی یہ تو فتح کا ایک مطلب اور یاجوج محسوس سے مراد وہی 40:24 فساد برپا کرنے والی طبیعتیں جو یاجوج ماجوج کے اندر تھیں وہ اسی طبیعتوں کے مالی کے لوگ ہوں گے حدب کا مطلب ہوتا ہے حدب کا مطلب کبڑا یعنی حدب کا مطلب ہوتا ہے اونچی جگہ اونچی جگہ اب بتائیے اونچی جگہ سے دو باتیں سمجھ میں آتی ہیں ایک تو مطلب یہ لیا جا سکتا ہے کہ یاجوج ماجوج کہیں اونچی جگہ پر ہیں اور پھر وہ اونچی جگہ سے نشیب میں آئیں گے اور اگر 40:58 یاجوج ماجوج کا مجازی مانا لیا جائے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ جو حملہ ہوگا یہ ہوائی حملہ ہوگا فضائی حملہ اور ینسلون کا مطلب یہ ہے کہ اتنی تیزی سے نکلیں گے جیسے مشکزے کا مو کھول دیا جائے اور اس کو آودھا کر دیا جائے پانی بڑی تیزی سے نکلتا ہے اگر اس کا مطلب حقیقی یاجوج ماجوج لیے جائیں تو اس کا مطلب بڑی تیزی سے وہ بڑی تیز رفتاری سے دنیا کے اندر آئیں گے اور اگر 41:27 کوئی قوم مراد لی جائے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کے پاس ایسے تیارے ہوں گے فائٹر جو منٹو سیکنڈو کے اندر ہزار امیل کا فاصلہ طے کر لے یہ سارے اشارات اس آیت کریمہ میں موجود ہیں اس کے بعد ایک بات کہی جا رہی ہے اور اس بات کے اوپر دو اعتراضات ہو رہے ہیں دونوں اعتراضات کے جواب دیے جا رہے ہیں فرمایے گا اے دنیا کے تمام انسانوں تم اور جن کی تم پوجہ کرتے ہو سب جہنم میں جاؤ گے اگر کوئی آدمی قبر کی پوجہ کر رہا ہے 41:59 تو یہ آدمی بھی جہانم میں جائے گا اور وہ قبر بھی جہانم کے اندر جائے گی کیوں سوال یہ پیدا ہوا کہ خطہ تو صرف پوجہ کرنے والے کی ہے قبر کی تو کوئی خطہ نہیں ہے اس کو کیوں ڈالا جائے گا جواب دیا جا رہا ہے ان کی حسرت پر اضافہ کرنے کے لئے انہیں بتانے کے لئے کہ اگر یہ معبود ہوتے تو جہانم میں کیسے آتے اس لئے ان پر ڈالا جائے گا ان کے ساتھ ہی تاکہ معلوم ہو جائے 42:29 کہ یہ معبود نہیں تھے اگر یہ معبود ہوتے تو جہنم میں تم ہوتے ہیں اب ایک سوال پیدا ہوا کہ بہت سارے لوگوں نے ایسی ہستیوں کو پوجا جو اچھے لوگ تھے جیسے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو معبود مان لیا گیا عزیر علیہ السلام کو اللہ کا بیٹا مان لیا گیا تو ان کی پوجا ہوئی ہے تو کیا یہ بھی جہنم میں جائیں گے اس کا جواب بھی آ جا رہا ہے ان اللہین سبقت لہم من الحسنہ جن کے بارے میں اس سے پہلے تقدیر گزر چکی ہے ہماری طرف سے بات گزر چکی ہے 43:03 یہ جہنم سے دور رکھے جائیں گے دو اعتراضات ہوئے اور دونوں اعتراضات کے جوابات دے دئیے گئے اس کے بعد یہ فرمایا جا رہا ہے قیامت کے دن ہم اس کائنات کو آسمان اور زمین کو آسمان کو اس طرح لپیٹ دیں گے جیسے دفتر کو لپیٹ دیا جاتا ہے سکرول کو رول اپ کر دیا جاتا ہے کوئی سکرول ہو اس کو رول اپ کر دیا جائے ذرا غور فرمائیے آسمان میں کتنے سیارے ہیں 43:39 اس کا مطلب یہ ہے کہ ہر ایک سیارہ اپنے مدار میں اپنے اپنے آربٹ میں گردش کر رہا ہے اپنے اپنے آربٹ میں گردش کر رہا ہے اور یہ ایسے ہی ہے جیسے ایک کتاب ہو اور کتاب کا اوراک ہوں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر اوراک ہیں ایک ورک اس کے بعد ایک ورک اس کے بعد ایک ورک اس کے بعد ایک ورک اس کے بعد ان اوراک کو لپیڑ دیا جائے گا اس کا مطلب کہ یہ سیارے جو تھوڑے تھوڑے فاصلے پر ایک دوسرے سے موجود ہیں اور اپنے اپنے آربٹ میں گردش کر رہ 44:10 قیامت کے دن ان کی بسات لپیٹ دی جائے گی ایک سیارہ دوسرے سے ٹکرا جائے گا بتائیے اس وقت کیسی تباہی مچے گی اور پھر اس کے بعد سورہ حج شروع ہوتی ہے اس کی وضاحت کر دی گئی تب زلزلہ آ جائے گا کیسا فرمایا گیا قیامت کا زلزلہ یہ بہت بڑی چیز ہوگا بہت بڑی چیز ہوگا زلزلے کی قیفیت کاندازہ ایک تمثیل سے کیا جا سکتا ہے دیکھئے دو اجسام آپس میں ٹکرا جائیں دو جسم آپس میں ٹکرا جائیں 44:46 تو اس تکراؤں کے شدت کو ویٹ اور مومنٹم کے پیش نظر دیکھا جاتا ہے مومنٹم مانے رفتار حرکت اور دوسرے ویٹ اس کا وزن کیا ہے فرض کیجئے زمین بہت وزنی چیز ہے اور یہ بہت تیز رفتاری سے گھوم رہی ہے دونوں باتیں وزن کتنا ہے اس کا زمین کا وزن کتنا معلوم ہے سکس زیرو سکس انٹو ٹین 45:24 to the power of 31 اللہ ہو اکبر calculation کرو گے پریجان ہو جاؤ گے کتنا ہے 606 into 10 to the power of 31 calculate کر لو اتنا ton ہے کتنا ton ہے 606 into 10 to the power of 31 ton ہے زمین کا وزن تو weight ہوا اس کا اور کتنی رفتار سے گھوم رہی ہے ایک لاکھ 45:58 سات ہزار کلومیٹر فی گھنٹا اب بتائیے اس کے اوپر کوئی سیارہ گر پڑے تو دو جسم آپس میں ٹکرا گئے اور دو جسموں کے ٹکراؤں کی شدت کا اندازہ مومنٹم اور ویڈ سے ہوتا ہے اس کی مثال ایسے ہے جیسے دو تیز رفتار گاڑیاں آمنے سامنے سے کولائیڈ ہو جائیں اور وہ بھی کولائیڈ کے ساتھ ہیڈ آن آمنے سامنے سے لڑ جائیں تو ایک تو 46:26 دونوں گاڑیوں کا ویٹ بہت زیادہ ہے ٹرینوں کا اور دوسرے رفتار بہت زیادہ ہے کیسی تباہی مچے گیا اندازہ لگائیے ایسے ہی زمین کے اوپر کوئی شہابہ گر گیا کوئی سیارہ ٹوٹ کر کے گر گیا تو زمین کی حرکت متاثر ہو جائے گی اور اسی طریقے سے زمین کا ویٹ متاثر ہو جائے گا اور اس کائنات کے اندر اس دنیا کے اوپر دھرتی کے اوپر زلزل آ جائے گا جو بہت بڑا زلزل ہوگا یا ایوہ الناس اتقوا ربکم ان 46:55 اے دنیا کے تمام انسانوں اپنے رب سے ڈرو بے شک قیامت کا زلزلہ بہت بڑا زلزلہ ہوگا بہت بڑی چیز ہوگی اس کے بعد اللہ تعالیٰ باس بادل موت پر ایک بڑی پیاری دلیل دے رہا تھا کہ کتنی پیاری دلیل ہے وہ بھی انسان کی پیدائش کو دلیل بنا رہا ہے باس بادل موت پر 47:27 اگر تم کو آخرت کے بارے میں شک ہے تو ایک بات بتاؤ قرآن ایکی بولتا ہے یہ جو بچہ پیدا ہوتا ہے یہ پہلے کہاں رہتا ہے بولو کہتے ہیں ماں کے رحم میں رہتا ہے جنین جو ہوتا ہے بچہ وہ ماں کے پیٹ میں رہتا ہے بولو وہ کتنی چھوٹی جگہ ہے بہت چھوٹی جگہ ہے دنیا میں آیا یہ دوسری جگہ ہے اس کی بتاؤ پہلی جگہ چھوٹی تھی بعد والی بڑی ہے کہ یہ بعد والی چھوٹی ہے پہلی جگہ بڑی تھی نہ ہے 48:00 بلکہ پہلی جگہ جس میں وہ تھا بہت چھوٹی تھی اس کے مقابلے میں اب دنیا میں جو آیا یہ دنیا اس کے لئے بہت بڑی جگہ ہے تو کیوں نہیں مانتے ہو کہ ایک شخص انسان چھوٹی جگہ سے ایک بڑی جگہ میں آیا تو اس بڑی جگہ سے بھی کوئی بڑی جگہ ہو انکار کیسے کر سکتے ہیں عقل اس کا انکار تھوڑی کرے گی پہلے چھوٹی جگہ میں تھا اس سے بڑی جگہ میں آ گیا اب اس سے بڑی جگہ میں نہیں جائے گا اس کی کیا دلیل ہے تمہارے پاس 48:32 اور اس سے بڑی جگہ آخرت جنت یہ بڑی پیاری اور بڑی ہی شاندار دلیل دی گئی ہے باس بادل موت کو اوپر ایک نکتہ یہاں یاد رکھیں اللہ تعالیٰ جب بھی باس بادل موت کا تذکرہ کرتا ہے تو آس پاس توحید کا ذکر ضرور کرتا ہے یعنی توحید کا قیامت کے ساتھ بڑا گہرا ربط ہے اگر آدمی قیامت کو مانتا ہے مگر توحید کو نہیں مانتا تو قیامت کا عقیدہ بلکل بیکر ہے کیوں؟ اس لیے کہ اگر آدمی 49:06 کہتا ہے کہ بھئی ہاں ایک عدالت کا دن ہے فیصلے کا دن ہے مانتا ہے مرنے کے بعد فیصلے کا ایک دن ہے لیکن توحید کو نہیں مانتا وہ کہتا ہے کہ ٹھیک ہے عدالت کا ایک دن ہے فیصلے کا ایک دن ہے لیکن شورکہ تو موجود ہے نا یہ اللہ سے لڑ جھکر کر کے بخشوا لیں گے بتائیے اس عقید آخرت کا کیا نتیجہ نکلا کوئی نتیجہ نکلا کوئی نتیجہ نہیں نکلا حالانکہ عقید آخرت کا 49:38 نتیجہ یہ ہونا چاہیے کہ آدمی دنیا میں اپنے عامال اچھے رکھے اگر آدمی یہ کہے کہ ہاں ایک دن ہے عدالت کا لیکن ساتھ ساتھ شرک میں مبتلا ہے کہ یہ جو ہمارے شورکہ ہیں جن کے ہم پوجہ پاک کر رہے ہیں یہ قیامت کے دن ہم لوگ یہاں دنیا میں کتنے بھی گناہ کریں یہ قیامت کے دن اللہ سے لڑ جگڑ کر کے ہمیں بخشوا لیں گے بتائیے عقید آخرت کا کوئی نتیجہ نکلا کوئی مطلب نکلا انسانی زندگی پر اس کا کوئی اثر پڑا بلکل 50:13 آخرت کا باس باد الموت کے عقیدے کا اس وقت فائدہ پہنچے گا آدمی کو جب آدمی موحید ہو اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ توحید اور باس باد الموت کو ایک جگہ ذکر فرمایا کرتا ہے اس کے بعد یہ فرمایا گیا بعض لوگ ایسے ہیں جو کنارے پر اللہ کی عبادت کرتے ہیں وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَعْبُدُ اللَّهَ لَا حَرْفٍ ان میں سے بعض لوگ ایسے ہیں جو کنارے پر حرف ایترف کنارے پر کھڑے ہو کر کے on the brink of anything کسی چیز کے کنارے پر کھڑے ہو 50:42 کنارے پر کھڑے ہو کر کہ اللہ کی عبادت کرتے ہیں بہت سارے مسلمانوں کا یہی حال ہے مانتے ہیں وہ اللہ تعالیٰ کو یہ بھی مانتے ہیں کہ اللہ ایک ہے یہ بھی مانتے ہیں کہ قرآن اللہ کی کتاب ہے نمازیں بھی پڑھتے ہیں لیکن ان کی معیشت ان کی معاشرت ان کی سیاست غرص تمام شعب زندگی ان کا اس طریقے کا ہے کہ اس میں دوسروں کی پہر بھی کرتے ہیں یہ مطلب ہے 51:15 اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنا کنارے پر کھڑے ہو کر کے سارے مسلمان اس آیتِ کریمہ کے مصداق ہیں اللہ ماشاءاللہ کنارے پر کھڑے ہو کر کے اللہ کی عبادت کر رہے ہیں قرآن کو بھی مانتے اللہ کو بھی مانتے آخرت کو بھی مانتے لیکن معیشت میں معاشرت میں سیاست میں قانون میں غرض ہر شعب زندگی کے اندر وہ شیطان کی اتباع کر رہے ہیں شیطان کی پیروی کر رہے ہیں اس کے بعد فرمایا گیا یہ اللہ کے علاوہ جن کو پکارتے توحید کے ایک دلیل دی گئی 51:51 کتی پیاری دلیل ہے دیکھو کہ اللہ کے علاوہ لوگ جو دوسروں کی پوجا کر رہے ہیں جانتے ہو نقصان نقد ہے نفع ادھار ہے اور ایسی حرکت ایک بے وکوب آدمی ہی کر سکتا ہے نفع آدمی نقد لیتا ہے کہتے ہیں نو نقد نہ تیرا ادھار ارے بھائی نو ہی دے دے نقد دے دے تیرا ادھار نہیں چاہیے 52:21 نقد دے رہا ہے نا نو ہی روپیہ دے دے ادھار نہیں چاہیے ہمیں تیرہ نو نقد نہ تیرہ ادھار لیکن یہاں مشرق کا معاملہ ایسا ہے کہ اس کا نقصان نقد ہے اور نفع موہوم ہے نفع ادھار ہے بولو کتا بڑا بے اکوب ہوتا ہے مشرق کیسے اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر کے دوسرے سہارے اس نے بنا لیے اللہ تعالیٰ نے 52:49 مو موڑ لیا اس سے اس نے اللہ تعالیٰ سے مو موڑ لیا اس کا جو حقیقی سہارا تھا وہ تو چھن گیا نقصان نقد اب یہ جو مضعومہ سہارے ہیں جن کے بارے میں اس نے گمان کیا ہے کہ یہ سہارا بنیں گے پتہ نہیں یہ سہارا بنیں گے کہ نہیں بنیں گے نفع موہوم ہے نفع ادھار ہے پتہ نہیں جن کے اوپر انہوں نے آسرا کیا ہوا ہے قیامت کے دن یہ ان کے لئے کچھ کر پائیں گے کی نہیں کر پائیں گے 53:19 نفع جو ادھار ہے اور یہاں اللہ تعالیٰ سے مو موڑ کر کے حقیقی سہارے کو تو چھوڑی دیا انہوں نے نقصان نقد ہے اور نفع ادھار ہے اور کوئی بے وکوف تاجر ہی ایسا کر سکتا ہے کہ نفع جو ہے ادھار کر دے اور نقصان نقد لے لے مشرق حال یہ ہوتا ہے اس بے وکوف تاجر جیسا جو نفع ادھار کر دے اور نقصان نقد کر دے اس کے بعد یہ فرمایا گیا 53:49 اللہ تعالیٰ کو تمہارے قربانیوں کا خون نہیں پہنچتا گوشت نہیں پہنچتا حقیقت ہے اس لیے کہ ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ خون زمین نے پی لیا خون زمین پر گر گیا زمین نے پی لیا خون اللہ کو نہیں پہنچا اور گوشت تمہارے پیٹ میں پہنچ گیا گوشت تمہارے پیٹ میں پہنچ گیا خون زمین میں پہنچ گیا چمڑا جو تھا وہ فیکٹری میں سے 54:15 جوتا بن کر کے تمہارے پیر میں آ گیا سوال یہ ہے کہ پھر پہنچا اللہ کو کیا فرمایا کہ تمہارا جذبہ دل پہنچتا ہے تقوی پہنچتا ہے اگر تقوی نہ ہو تو قربانی کا کوئی مطلب ہی نہیں ہے اس لئے کہ سب یہ ہی رہ جاتا ہے جانے والی چیز اللہ کی طرف وہ تو تقوی ہے وہ اگر نہ ہو تو قربانی کا کوئی مطلب ہی نہیں ہے خون زمین نے پھی لیا گوشت تم نے کھا لیا اور چمڑے کا جوتا بن گیا ساری چیزیں تو یہ ہی رہ گئی پہنچا کیا اگر تقوی کی بنیاد پر قرب 54:51 ایک بڑی ہی پیاری بات بتائی جا رہی ہے کہ ہمارے اچھے بندے دنیا میں آدھا اسلام کی طرف سے بڑی تکلیفیں اٹھا رہے ہیں بڑی مسئبتیں اٹھا رہے ہیں ہمارے بندے آدھا اسلام سے اسلام کے دشمنوں سے بڑی تکلیفیں اٹھا رہے ہیں ہم اپنے ان بندوں سے بے خبر نہیں ہیں ہماری پوری نگاہ ان کے اوپر ہے ہم دیکھ رہے ہیں کہ ہمارے بندے ہماری لئے کتنی تکلیفیں اٹھا رہے ہیں یہ مت سمجھیں 55:29 کہ ہم ان سے بے خبر ہیں ہماری پوری نگاہ ان کے اوپر ہے ہم باطل کو ڈھیل دے رہے ہیں باطل کو ڈھیل دے رہے ہیں یاد رکھے ہمارے اچھے بندے کہ ہمارے گھر میں دیر تو ہے مگر اندھیر نہیں اللہ نے فرمایا قریب اللہ ایسی جگہ پر انہیں داخل کرے گا جہاں وہ راضی ہو جائیں گے یعنی ہمارے لئے جو تکلیف برداشت کر رہے ہیں ہم ان سے بے خبر نہیں ہیں 56:01 اور باطل کو جو ہم محلت دے رہے ہیں اس کا بھی ایک مقصد ہے ہمارے گھر میں دیر ہے مگر اندھیر نہیں ہے اور کوئی یہ نہ سوچے کہ ہماری حرکت کوئی دیکھ نہیں رہا ہے ہر انسان کی حرکتوں پر ہماری پوری نگاہ ہے اس کے بعد ایک بڑی عجیب بات فرمائی جا رہی ہے یہاں سے بات یہاں سے ایک بات بیان کی جا رہی ہے کہ اللہ تعالیٰ 56:42 باطل کو تھوڑی دیر محلت کیوں دیتا ہے اس کی وجہ ہے وہ تمہارے فائدے کے لیے اس لیے کہ باطل کو جتنا زہر اگل لینا ہے اگل لینے دو جتنا زہر باطل اگل رہا ہے نا اگل لینے دو قرآن کے خلاف کوئی زہر اگل لائے اگل لینے دو ہم محلت دے رہے ہیں اس کو اسلام کے خلاف کوئی زبان درازی کر رہا ہے کرنے دو اس لیے کہ اس نے ایک فائدہ ہے کوئی قرآن پر اعتراض کر رہا ہے نا قرآن کے اندر کیڑے نکال رہا ہے نا 57:17 اسلام کو پر کوئی اتراز کر رہا ہے نا زہر افشانی کر رہا ہے زہر اگلہ ہے نا اس کے خلاف فائدہ ہے ایک کیوں اس لیے کہ اب جو آدمی حق قبول کرے گا وہ تقلیدن نہیں بلکہ پوری معرفت کے ساتھ اس لیے کہ ایک مثال سے سمجھو ایک آدمی ایک بات کو مانتا ہے لیکن اس کے مخالف اس نے کوئی بات نہیں سنی ہے ایک بات کو مان رہا ہے اور اس بات کے خلاف اس نے کوئی بات نہیں سنی ہے اب وہ مخالف بات اس کے سامنے آ جائے تو ہو سکتا ہے اس کا علم مخالف 57:51 متزلجل ہو جائے ارے یہ بات جو میں مان رہا ہوں اس کی مخالفت میں یہ بات کہی جا رہی ہے یہ بات صحیح ہے کی نہیں صحیح ہے اس کا علم متزلجل ہو سکتا ہے لیکن جب آدمی کے سامنے موافق اور مخالف دونوں باتیں آ گئی اب اس صورت میں آدمی جب حق کو قبول کرے گا تو پورے ایزان کے ساتھ پورے یقین کے ساتھ بات مخالف بات سرسر کیسی بھی چلے اس کے قدم قطعان متزلجل نہیں ہو سکتے 58:22 تو یہ جو اترازات ہوتے ہیں نا اس کا یہ فائدہ ہے کتنا عجیب فائدہ ہے ہم لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ قرآن کو پر کوئی اتراز کرتا ہے اسلام کو پر کوئی اتراز کرتا ہے تو برا کر رہا ہے نہیں اس میں ہمارا یہ فائدہ ہے کہ ہم جب حق کو قبول کریں تو پورے اعتماد کے ساتھ پورے ایزان کے ساتھ پورے یقین کے ساتھ اور پوری معرفت کے ساتھ ایسا نہ ہم کسی بات کو مان رہے ہوں اور اس کی خلاف میں کوئی بات آ جائے اور ہمارا علم متزلزل ہو جائے 58:51 موافق اور مخالف دونوں باتیں آگئیں اب آدمی جب حق کو قبول کرے گا تو کوئی طاقت اس کو اس کے موقف سے اس ٹینڈ سے بلکل نہیں ہٹا سکتی اس کے بعد ایک بات کہی جا رہی ہے کہ مشرق کتنا عجیب ہوتا ہے ذرا دیکھو جن کی یہ پوجہ کرتا ہے وہ کتنے کمزور ہیں فرمایا گیا اے دنیا کے تمام انسانوں نے ایک مثال بیان کی جا رہی ہے سنو کیا 59:33 کہ بے شک وہ لوگ جو اللہ کے علاوہ دوسروں کی پوجہ کرتے ہیں یہ اپنے معبودوں کے پاس جو چڑھاوے رکھتے ہیں اگر مکھی کوئی چڑھاوہ وہاں سے اٹھا کر لے جائے تو یہ مکھی سے وہ چڑھاوہ واپس نہیں لے سکتے طالب بھی کمزور ہے اور مطلوب بھی کمزور ہے تو مطلوب ایسا ہونا چاہیے جو انتہائی قوی ہو کمزور نہیں ہونا چاہیے مطلوب 60:04 اور وہ مطلوب ہم ہیں ہمارا سہارا جس نے پکڑ لیا ہم کو سہارا بنا لیا کبھی کمزور نہیں رہ سکتا وہ یہ تھا سترہوے پارے کا خلاصہ اللہ تعالیٰ ہمیں نیک عمل اور اچھی سمجھ کی توفیق عطا فرمائے وآخر دعوانا رحمت اللہ رب العالمين
Tampilkan transkrip lengkap