Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 حضرات گرامی آج ستائیسمی تاقرات ہے قیام اللہ علم میں پڑھے گئے ستائیسمی پارے کے مطالب کا خلاصہ سماعت فرمائیں پارہ اس طرح شروع ہو رہا ہے قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ أَيُّهَا الْمُرْسَلُونَ إِنَّا أُرْسِلْنَا إِلَىٰ قَوْمٍ مُجْرِمِينَ لِنُرْسِلَ عَلَيْهِمْ حِجَارَةً مِّن طِينٍ 1:08 واقعہ بیان کیا گیا ہے کہ کس طرح اس بستی کو تباہ و برباد کر دیا گیا اللہ کا قانون مقافات جب کسی بستی کی کامل تباہی کا فیصلہ کرتا ہے تو پہلے یہ دیکھتا ہے کہ اس بستی میں کوئی قابل لحاظ بھلائی موجود ہے یا نہیں اگر بستی کے لوگوں میں آنٹے میں نمک کے برابر بھی بھلائی موجود نہیں ہوتی 2:11 تو اچھے لوگوں کو بچا لیا جاتا ہے اور بقیہ برے لوگوں کے ساتھ وہی معاملہ کیا جاتا ہے جو ایک ہوشمند باغبان اپنے باغ کے سڑے ہوئے پھلوں کے ساتھ کرتا ہے قومِ لوت کے اوپر عذاب اسی ذاتِ الٰہی کے مطابق آیا واضح کر دیا گیا فَمَا وَجَدْنَا فِيهَا غَيْرَ بَيْتٍ مِّنَ الْمُسْلِمِينَ 3:01 مسلمانوں کے ایک گھر کے علاوہ کوئی گھر اللہ کا تابدار نہیں پایا گیا تو جو لوگ مومن تھے اللہ کے فرما بردار تھے ان کو ہم نے اس بستی سے نکال لیا بقیہ لوگوں کے اوپر ہم نے عذاب مسلط کر دیا عذاب جو آیا اس کی تفصیل قرآن حکم میں موجود ہے اس عذاب کی چار صفتیں تو قرآن کا طالب علم 3:47 آسانی سے معلوم کر سکتا ہے دیکھ سکتا ہے کہ آسمان سے پتھروں کی بارش ہوئی یعنی یہ پتھر آسمان سے پانی کی طرح برسائے گئے اس کے لیے قرآن حکیم میں امترنا کا لفظ استعمال کیا گیا ہے ہم نے برسایا اور دوسری صفت کہ ہر ایک پتھر نشان زیادہ تھا تیرے رب کے پاس ہر پتھر نشان زیادہ تھا 4:33 مارکڈ تھا یہ مارکنگ کس لیے تھی مفسری نے لکھا ہے کہ ہر پتھر کے اوپر ہر کرمنل کا نام تھا پتھر کے اوپر جس کرمنل اور جس سینر کا جس گنہگار کا نام ہوتا تھا وہ پتھر اسی گنہگار کو لگتا تھا اور تیسری صفت ہجارتم من تین پکی ہوئی مٹی کے گول پتھر یعنی the stones of 5:23 بیکڈ کلے پکی ہوئی مٹی کے گول پتھر ماہرین ارضیات میں یہ لکھا ہے کہ جس پتھر کے برسانے کی بات کہی گئی ہے قرآن حکیم میں قوم الود کے اوپر دنیا کے کسی پہاڑ میں اس طریقے کے پتھر نہیں پائے جاتے اس سے یہ صاف واضح ہوا کہ یہ جو پتھر قوم الود کے اوپر برسائے گئے ان پتھروں کا تعلق زمین سے نہیں تھا بلکہ ان پتھروں کا پورا تعلق آسمان سے تھا ایک اور صفت بیان کی گئی 6:10 منزود تہ بتہ یعنی پتھر اتنے برسے کہ سارے کے سارے بستی کے لوگ اس پتھر کے نیچے دب گئے پھر پتھر برسے ایک اور تہ اس کے اوپر بچ گئی پھر اور پتھر برسے ایک اور تہ اس کے اوپر بچ گئی اس طرح پوری بستی کو پتھروں کے نیچے زندہ ترگور کر دیا گیا یہ شہر 6:55 کہاں تھا اس شہر کا نام کیا تھا یہ بات تو آپ کو معلوم ہے کہ ان لوگوں کے درمیان ایک نبی کو بھیجا گیا تھا جن کا نام لوت تھا یہ حضرت عبراہیم علیہ السلام کے بھتیجے ہوتے ہیں اس بستی کا نام صدوم تھا اس کا جائے وقوع کہاں تھا جغرافیہ دانوں نے بتایا ہے مہرین ارضیات نے یہ بتایا ہے کہ یہ ڈیڈ سی بہر مائیت بہر مردار کے 7:35 جنوبی علاقے میں تھا اور ایک برطانوی ٹیم نے تحقیقات کر کے اس بستی کا پتہ لگا لیا ہے کہ اب یہ بستی کہاں ہے انہوں نے ایک انکشاف کیا کہ اب یہ بستی بہر مردار کی تہہ میں موجود ہے اس بستی کے کھندرات بہر مئیت ڈیڈ سی کے تہہ میں موجود ہیں اور ڈیڈ سی کے بارے میں 8:12 جغرافیہ پڑھنے والا ایک بچہ بھی جانتا ہے کہ اس کا نام ڈیڈ سی اس کا نام بہر مائیت اس کا نام بہر مردار اس وجہ سے ہے کہ اس پانی میں کوئی جاندار چیز رہی نہیں سکتی اس میں کیڑے مکوڑے تک نہیں ہے اس لیے کہ کوئی چیز اس پانی میں زندہ رہی نہیں سکتی یہاں تک کہ اس پانی کی ڈینسٹی کسافت اور اس پانی کی بوائنسی اچھال اتنی ہے کہ کسی شخص کو اگر تیرنا نہ آتا ہو وہ بہرے 8:41 مردار کے اندر چھلانگ لگا دے تو ڈوبے گا نہیں اس بستی کو اسی بہر مردار کی تہہ میں دبا دیا گیا آگے ارشاد فرمایا گیا ہم نے آسمان کو قوتوں کے ذریعے طاقتوں کے ذریعے بنایا 9:31 اور ہم برابر اس کو اساتھ دیتے جا رہے ہیں بگ بینگ تھیوری کے مطابق جب ایک عظیم دھماکے سے یہ کائنات جدا ہوئی تو تب سے یہ وسیع ہوتی ہی جا رہی ہے رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے بعض سائنس دانوں نے ایک کیلکولیشن کیا ہے کہ اس پھیلتی ہوئی کائنات کا اندازہ اس طرح لگا لو 10:16 ہوائی جہاز نوری سال کی رفتار سے اس کائنات کی خلا میں چھوڑ دیا جائے جہاز کی رفتار کیا ہے جو نور کی رفتار ہے جو روشنی کی رفتار ہے تو روشنی کی رفتار والا ایک جہاز اس کائنات میں چھوڑ دیا جائے ابھی وہ کائنات کے آخری سرے تک پہنچے گا نہیں کہ کائنات دھگنی ہو جائے گی اس طرح ہمارا یہ خیالی جہاز 10:53 مسلسل سفر میں رہے گا اور یہ کائنات کے آخری سرے تک کیا پہنچے گا یہ تو کائنات کے بیچ ہی میں ہمیشہ رہے گا اس سے اس پھیلتی ہوئی کائنات کی اسات کا اندازہ ہوا کہ یہ کائنات کس قدر وسیع ہے اور اللہ تعالیٰ کی زبردست قدرت اس کو مکمل اسات دیتی جا رہی ہے اس کے بعد یہ فرمایا گیا فَفِرُوا إِلَى اللَّهِ اللَّه کی طرف بھاگو 11:35 کسی نے ایک سوال کیا تھا بڑا پیارا سوال ہے جواب دے رہا ہوں کہ آسمان کو کمان بنا لیا جائے بو بنا لیا جائے بو اور زمین کو ایرو تیر اور ٹارگٹ نشانہ حدف انسان تو انسان بھاگ کر جائے کہاں آسمان کو کمان بنا لیا جائے اور زمین کو تیر اور ٹارگٹ حدف اور نشانہ انسان ہو تو انسان بچنے کیلئے کیا کرے جواب دیا گیا تھا 12:18 وہ جو تیر چلا رہا ہے اس کی بغل میں آ کر کھڑا ہو جا بچ جائے گا ایسے ہی اگر تمہیں اپنے آپ کو بچانا ہے جہنم سے تو اس کا ایک ہی طریقہ ہے اللہ کی طرف بھاگو فَفِرُّوا إِلَى اللَّهِ بس اللہ تعالیٰ کی طرف بھاگ پڑو پناہ وہیں ملنے والی ہے آگے ارشاد فرمایا گیا وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونَ 12:55 میں نے جنوں کو اور انسانوں کو اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے گویا کہ مقصد تخلیق انسانی اور مقصد تخلیق جن اللہ کی عبادت سوال یہ ہے کہ جب ہماری تخلیق کا مقصد تیری عبادت کرنا تھا 13:33 تیری عبادت کرنا ہے تو ہم اپنا کام کریں عبادت کریں بقیہ رہا روزی کا معاملہ یہ تو ہمیں دیتا رہے یہ کیا ہے کہ ہم تیری عبادت بھی کریں اور روزی کے لیے دوڑ دھوب بھی کریں ہمیں تو اپنا کام کرنا ہے تجھے اپنا کام کرنا چاہیے یہ کیا کہ عبادت بھی کروا رہا ہے اور روزی کے لیے دوڑا بھی رہا ہے ہونا تو یہ چاہیے کہ ہم تیری عبادت کریں اس لیے کہ ہماری تخلیق کا مقصد بھی تیری عبادت ہے 14:05 اور تو روزی ہمیں پہنچاتا رہے یہ کیا کہ عبادت بھی ہم ہی کرے اور روزی کا ٹینشن بھی ہم ہی برداشت کرے اس کا جواب دیا جا رہا ہے میں نے جنوں کو اور انسانوں کو اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ذہن انسانی میں ایک سوال اٹھا کہ جب انسان کی تخلیق کا مقصد اللہ کی عبادت ہے تو وہ عبادت کرے 14:35 روزی غیب سے پہنچاتا رہے روزی کے لئے دوڑ دھوپ انسان کے ذمہ نہیں کرنا چاہیے تھا اس کا جواب دیا جا رہا ہے دوسری آیت میں ما کیا کتاب ہے ما اُرید منہم من رزقم و ما اُرید آئیو تیمون یہ مقصد تخلیق انسانی بیان کرنے کے بعد رزق کا تذکر اچھے معنی دارت اسی سوال کا جواب ہے جو ذہن انسانی میں پیدا ہو سکتا ہے ما اُرید منہم من رزقم و ما اُرید آئیو تیمون میرے بندے 15:05 روزی کے لیے دوڑ دھوپ یہ بھی درحقیقت عبادت ہی کا حصہ ہے ہم یہ دیکھنا چاہ رہے ہیں کہ تو حلال طریقے سے کمارا ہے کیا حرام طریقے سے روزی تو میں ہی دیتا ہوں یہ اس کے بعد سورہ تور شروع ہو رہی ہے فرمایا گیا بسم اللہ الرحمن الرحیم وَالتُورِ وَكِتَابِ مَّسْتُورِ فِي رَقِّ مَّنشُورِ وَالْبَيْتِ الْمَعْمُورِ تور کی قسم لکھی ہوئی 15:36 سطر سطر کتاب کی قسم پھیلے ہوئے صحیفے کی قسم قسم کھانے کی بھی سٹائل کیا ہے والبیت المعمور اور بیت معمور کی قسم مالک ابن ساسا رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بخاری شریف میں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بیت المعمور ایک مسجد ہے جو ساتمے آسمان پر ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے میراج میں اس مسجد کو دیکھا ہوا ہے اور یہی 16:10 اپنے روحانی والد حضرت ابراہیم خلیل اللہ سے ملاقات فرمائی ہے فرمایا یہ مسجد بہت بڑی ہے اور حضرت جبرائیل نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس مسجد کا تعارف کراتے ہوئے فرمایا کہ روز ستر ہزار فرشتے اس مسجد میں آتے ہیں اور عبادت کرنے کے بعد جب یہاں سے نکل جاتے ہیں تو پھر قیامت تک ان کی باری نہیں آتی ہے 16:44 اللہ تعالیٰ کا لشکر کتنا بڑا ہے اللہ کے علاوہ اس کے لشکریوں کی تعداد کسی کو معلوم نہیں اس کے بعد یہ فرمایا گیا کہ جنت میں جب ماں باپ کسی شخص کے اپنے اچھے آمال اچھے کردار کی بنا پر جنت کے آلہ درجات میں چلے جائیں گے تو ان کی جو نیک اولاد ہوگی جن کے نیک آمال بہت کم ہوں گے 17:34 انہیں جنت میں ڈالا جائے گا تو وہ اپنے ماں باپ کے درجات سے کم تر درجوں کے اندر ہوں گے لیکن اللہ تعالیٰ اپنے فضل و احسان سے ان کم آمال والوں کے درجات کو بڑھا کر کے ان کو ان کے والدین کے ساتھ ملا دے گا سوال یہ ہے کہ ان کے والدین کو اونچے درجات سے اتار کر کے 18:08 بیٹوں کے ساتھ بیٹیوں کے ساتھ نچلے درجات میں کیوں نہیں کر دیا گیا کہا کہ ایسا نہیں ہوتا ہم بی کلاس کو اے کلاس تو دے سکتے ہیں یہ ہمارا فضل ہے یہ ہمارا رحم ہے ہمارا کرم ہے کہ ہم بی کلاس والوں کو اے کلاس دے دیں لیکن اے کلاس والوں کو ڈی گریٹ کر کے ہم بی کلاس کیسے دے سکتے ہیں یہ تو ہمارے عدل کے خلاف ہے یہ تو ہمارے انصاف کے خلاف ہے تو ہم اے کلاس والوں کو ڈی گریٹ کر کے 18:38 بی کلاس میں نہیں لے سکتے ہاں اپنے رحم و کرم اپنے فضل کی وجہ سے ہم بی کلاس والوں کو اگرچہ ان کے آمال بہت مختصر ہیں ہم ان کو ایک کلاس میں پہنچا دیں گے اس سے ایک نکتہ یہ معلوم ہوا کہ ماں باپ کی نیکیاں ماں باپ کے اچھے آمال یہ دنیا میں بھی ان کے بچوں کے لیے بہت فائدہ مند ہوتے ہیں 19:20 اور آخرت میں بھی ماں باپ نے جو نیک عامال دنیا میں کیے ہیں ان کا فائدہ آخرت میں بھی بچوں کو پہنچے گا کہ ان کو بھی کلاس سے نکال کر کے ایک کلاس میں بھیج دیا جائے گا اور دنیا میں بھی ماں باپ کے اچھے عملوں کا بدلہ لڑکوں کو لڑکیوں کو ملتا ہے اس کا ثبوت تو سولمے پارے میں ہے 19:51 واقع خضر و موسیٰ میں کہ جب گرتی ہوئی دیوار کو حضرت خضر علیہ السلام نے سیدھا کر دیا تو موسیٰ علیہ السلام نے ٹوکا کہا کہ تم نے اس بستی کی دیوار کو کیوں سیدھا کر دیا تو حضرت خضر نے بتایا تھا کہ اس دیوار کے نیچے خزانہ گڑا ہوا ہے اور یہ خزانہ دو یتیم بچوں کا ہے وَقَانَ عَبُوْهُمَا صَالِحًا ان دو یتیم بچوں کا باپ نیک تھا 20:22 دیکھئے باپ کی نیکی کا فائدہ دنیا ہی میں بیٹے کو مل رہا ہے اسی طرح بچوں کی دعاوں کا فائدہ اچھے آمال کر کے جانے والے ماں باپ کو بھی ملتا ہے مسند احمد کی روایت ہے کہ اللہ تعالیٰ ماں باپ کے درجات کو جو اچھے آمال کر کے اس دنیا سے گئے ہیں بڑھاتا رہتا ہے تو وہ حیرے سے پوچھتے کہ اے اللہ یہ درجات 21:03 ہمارے کیوں بلند کیے جا رہے ہیں تو اللہ جواب دے گا کہ تمہارے بچوں کی اچھی دعاؤں کی وجہ سے اور ان کے نیک عملوں کی وجہ سے تمہارے درجات جنت میں بڑھائے جا رہے ہیں تو ماں باپ کی نیکیوں کا فائدہ بچوں کو اور بچوں کی نیکیوں کا فائدہ ان کی دعاؤں کا فائدہ ان کے ماں باپ کو ملتا ہے دنیا میں بھی اور مرنے کے بعد بھی اس کے بعد ایک بڑا تیکھا اور بڑا عجیب و غریب سوال کیا جا رہا ہے 21:45 اچھا یہ بتاؤ کہ تم میرے نبی سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کیوں چیڑتے ہو وہ کوئی غلط بات بتا رہے ہیں تو یہی تو کہہ رہے ہیں کہ جس نے پیدا کیا ہے وہی عبادت کا مستحق ہے کونسی غلط بات کہہ رہے ہیں پیدا کرنے والا ہی عبادت کا مستحق ہوتا ہے میرا نبی کونسی غلط بات کہہ رہا ہے اب تمہارے سامنے تین سوالات ہیں ان تین سوالوں کے جوابات دو اس کے بعد فیصلہ کرو کہ میرا نبی جھوٹ بولتا ہے کہ میرا نبی سچ بولتا ہے 22:19 سوالات ام خلق من غیر شین ام ہم الخالقون ام خلق السماوات والارض بل لا یوقنون درہے بتاؤ تم خود ہی پیدا ہو گئے ہو ام خلق من غیر شین ایسے ہی خود بخود پیدا ہو گئے ام ہم الخالقون یا تم نے اپنے آپ کو پیدا کر لیا ہے ام خلق السماوات والارض اس کائنات کی تخلیق کیا تم لوگوں نے کیے جب تم اپنے وجود میں خالق کے محتاج 22:54 تم خود بخود نہیں پیدا ہوئے ہو اور دوسرے تم نے اپنے آپ کو نہیں پیدا کیا ہے دو اور اس کائنات کی بھی تخلیق تم نے نہیں کی ہے جب ان تین سوالوں کے جوابات تمہارے پاس نہیں ہیں ثابت یہ ہوا کہ میرے نبی بلکل سچ بولا ہے خالق ہم ہیں لہذا ہم ہی پرستش کے مستحق ہیں ہم ہی عبادت کے مستحق ہیں اس لیے کہ ہم نے تم کو وجود بخشا ہے 23:22 ہم تمہارے خالق ہیں اور اس کائنات کی تخلیق کرنے والے ہم ہی ہیں اس کائنات کے کریئیٹر ہم ہی ہیں لہذا عبادت کے مستحق پرستش اور پوجہ کے مستحق صرف اور صرف ہم ہیں اس کے بعد ایک اور پیدا ہونے والے سوال کا جواب دیا جا رہا ہے کفار مکہ یہ کہتے ہیں مشرقین مکہ یہ کہتے ہیں کہ محمد ہی کو رسول بنائے گیا کسی اور کو رسول کیوں نہیں بنائے گیا جواب 24:02 چلو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی اور کو رسول بنا دیا جاتا تو تمہارا سوال ختم ہو جاتا تم پھر یہ کہتے ارے اس آدمی کیوں تو رسول بنا دیا گیا فلاں کو رسول کیوں نہیں بنایا گیا سوالات کا ایک لا متنہی سلسلہ ہوتا ایک لا محدود سلسلہ ہوتا یہ سوال کسی سرحت پر جا کر نہیں رکتا یہ تو تھا الزامی جواب اس کا تحقیقی جواب یہ لوگوں کی ہدایت کے لیے کسی رسول کو بھیجا جانا ناگزیر اور لابدی تھا کے نہیں بولے ضرور 24:35 تسلیم کرتے ہیں کہ امت کی ہدایت کے لیے انسانیت کی ہدایت کے لیے کسی بھی رسول کا بھیجا جانا ضروری تھا نہ گزیر تھا لا بدی تھا ضروری تھا اب میں پوچھتا ہوں یہ دوسرا سوال اللہ کی طرف سے پہلا سوال اللہ کی طرف سے کیا تھا اس سوال پر کہ محمد ہی کو رسول کیوں بنایا گیا پہلا سوال اللہ کی طرف سے یہ تھا کہ لوگوں کی ہدایت کے لیے کسی انسان کو بھیجا جانا ضروری تھا 25:07 شخص کو بھیجا جانا ضروری تھا کی نہیں بولے ضروری تھا اچھا اب دوسرا سوال کونسا آدمی بھیجا جائے اس کا فیصلہ تم کرو گے یا میں کروں گا اس کا فیصلہ میں کروں گا اگر تم یہ کہتے ہو کہ فیصلہ ہم کریں گے مطلب یہ ہوا تم خدای کے ٹھیکے دار بنے بیٹھے ہو خدای کے دعوی دار ہو یا تمہارا زام یہ ہے تمہارا گمان یہ ہے کہ خالق تو کوئی اور ہو لیکن فیصلہ کرنے والے ہم لوگ ہیں 25:49 یہ کتنی بڑی ہماکت اور جہالت اور کتنی بڑی نادانی ہے فیصلہ خالق کرے گا نہ کہ مخلوق بھیجا جانا کس کو ہے اس کا فیصلہ خالق کرے گا نہ کہ تم لوگ نہ کہ مخلوق اس کے بعد سورہ نجم شروع ہوتی ہے اللہ تعالی نے ان ستاروں کی قسم کھائی ہے سب سے پہلے جو ستارے جھک جائیں وَالنَّجْمِ اِذَا حَوَى قسم ہے اس ستارے کی جب وہ جھک جائے اشارہ اس بات کی طرف ہے 26:37 کہ اگر چاروں طرف تاریکی ہو دارکنیس ہو تو آدمی تاریکی میں رسی کو ساپ سمجھ لیتا ہے اور ڈر کے بھاگتا ہے کسی چٹان کو شیر سمجھ لیتا ہے یا درندہ سمجھ لیتا ہے اور بھاگنے لگتا ہے کسی نقاب کو جو تنہا ہوا ہو تاریکی میں جو بھوت سمجھ لیتا ہے اور بھاگنے لگتا ہے لیکن ذرا یہ سوچو کہ جب ستارہ جھک جائے اور سورج 27:16 تولو ہونے لگے تو تاریکیاں چھٹ جاتی ہیں تاریکیاں وہاں سے بھاگ جاتی ہیں اور آفتابِ عالمتاب نمودار ہو کر کے تاریکیوں کو بھگا دیتا ہے اور چیزوں کو بلکل نظر کے سامنے واضح کر دیتا ہے کسی چیز کے پہچاننے میں کوئی اشتباہ نہیں رہتا ایسا ہی میرے نبی کا حال ہے ذرا یہ بتاؤ 27:50 کہ تمہارا صاحب ہے کی نہیں یہ نہیں کہا گیا نبی رسول محمد نام نہیں لیا گیا ڈائریک صاحب کہا جا رہا ہے وہ بھی تمہارا صاحب مازل صاحبکم تمہارا صاحب اور صاحب کا معنی جانتے ہیں کیا ہوتا ہے ساتھ رہنے والا ساتھ رہنے والے کو صاحب کہتے ہیں اور صاحبکم تمہارے ساتھ رہنے والا ذرا غور کرو اس شخص کے بارے میں جس کو میں نے نبی بنایا ہے 28:20 جس کا نام محمد ہے چالیس سال تک تو تمہارے درمیان رہا ہے نا اس کی زندگی کا لمحہ لمحہ تمہاری آنکھوں کے سامنے تم نے تو خود اسے امین کہا ہے تم نے تو خود اسے صادق کہا ہے کبھی اس کی زبان سے جھوٹ نہیں نکلا کبھی اس کی زبان سے کوئی فضول بات نہیں نکلی تم نے اس کی سچائی کی گواہی دی تم نے اس کی امانت کی گواہی دی تم نے اس کی دیانت کی گواہی دی بتاؤ چالیس سال 28:57 کہ زندگی تمہاری نگاہوں کے سامنے گزری ہے اس نے کبھی یہ نہیں کہا کہ میں نبی بنایا گیا ہوں لیکن اب چالیس سال کے بعد یہ کہہ رہا ہے کہ میں نبی بنایا گیا ہوں تو مال لینے میں کیا پرابلم ہے مال لینے میں کیا پریشانی ہے جو چالیس سال تک جھوٹ نہیں بولا چالیس سال کے بعد کیسے جھوٹ بول سکتا ہے سائیکلوجی کے پیمانے غلط ہو جائیں گے نفسیات کے پیمانے ساقیت قرار دے دیا جائیں گے اس لیے کہ جوانی کی دہلی اس میں قدم رکھنے سے لے کر کے 29:29 چالیس سال کی عمر تک کا جو دورانیہ ہے جو وقفہ ہے یہ انسان کے بڑھنے اور بگڑنے کا دورانیہ ہوتا ہے یہ انسان کے بننے اور بگڑنے کا پیریڈ ہوتا ہے یہ انسان کے بننے اور بگڑنے کا وقفہ ہوتا ہے جو اس وقفے میں کبھی جھوٹ نہیں بولا دیانت کے خلاف صداقت کے خلاف کہیں کوئی بات نہیں کہی وہ چالیس سال کے بعد جب زندگی کا دوسرا چیپٹر کھلتا پہلا چیپٹر کلوز ہو جاتا ہے آدمی کیسے جھوٹ بول سکتا ہے 29:57 جو آدمی چالیس سال تک انسان کے بارے میں جھوٹ نہ بولے چالیس سال کے بعد وہ اللہ کے بارے میں جھوٹ کیسے بولے گا کہ مجھے نبی بنائے گیا ہے اور ایک جملے کے اندر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پوری سیرت کو بڑی خوش رسلوبی سے سمو دیا گیا ہے بیان کر دیا گیا ہے آیت دیکھیں درہا ہے ایک آیت ہے چند لفظوں پر مشتمل لیکن نبی کی پوری سیرت کی شاہد ہے پوری سیرت کی گواہ ہے آیت کریمہ کیا ہے ما ذل ساحبکم و ما غوا تمہارا صاحب نہ 30:31 زلالت سے متصف ہے نہ غوایت سے زلالت کسے کہتے اور غوایت کسے کہتے ما زل لصاحبکم وما غوا نہ تو تمہارا یہ صاحب زلالت سے متصف ہے نہ تو تمہارا یہ صاحب غوایت سے متصف ہے یہ زلالت کیا ہے غوایت کیا ہے لا علمی کی بنا پر صحیح راستے سے انحراف زلالت ہے اور علم کی بنیاد پر صحیح راستے سے انحراف غوایت ہے تو میرا نبی نہ تو 31:05 زلالت کا وصف رکھتا ہے نہ تو میرا نبی غوایت کا وصف رکھتا ہے یہ چالیس سال سے پہلے نبوت ملنے سے پہلے بھی گمراہ نہیں تھا اور نبوت ملنے کے بعد بھی گمراہ نہیں ہوا پوری صیرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اس آیت کریمہ کے اندر بیان کر دی گئی ہے آپ کی صیرت جن لوگوں نے پڑھا ہے وہ یہ گواہی دیتے کہ چالیس سال سے پہلے 31:41 نہ تو آپ نے کسی بدھ کی پرستش کی نہ تو آپ نے کبھی جھوڑ بولا نہ تو آپ کا عقیدہ خراب تھا اور نہ تو آپ کا کوئی عمل ایسا تھا جس کے اوپر انگوش نمائی کی جا سکے تو نبوت ملنے سے پہلے بھی آپ زلالت سے متصف نہیں تھے اور نبوت ملنے کے بعد تو سوالی پیدا نہیں ہوتا کہ آپ کے اندر غوایت آئے ایک چھوٹی سی آیت کے اندر جو چند لفظوں پر مشتمل ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پوری صیرت اور پوری حیات کی آئینہ دار ہے پوری حیات کی اکاس 32:19 اس کے بعد یہ فرمایا گیا کوئی امام بولے کوئی پیر بولے کوئی مولوی بولے تو ہو سکتا ہے کہ پیر کی بات میں اس کے خواہش نفسانی کا دخل ہو امام بولے تو ہو سکتا ہے کہ اس کی بات میں نسیان کا دخل ہو اس کی اپنی خواہش نفس کا دخل ہو لیکن نبی کی ہستی ایسی ہوتی ہے 32:52 کہ جب وہ بولتا ہے تو زبان اس کی ہوتی ہے بات اللہ کی ہوتی ہے اللہ نے فرمایا میرا نبی جب بات بولتا ہے تو زبان اس کی ہوتی ہے اس بات کے اندر اس کے خواہش نفس کی کوئی آمیزش نہیں ہوتی وہ جو بولتا ہے لفظ لفظ میرا ہوتا ہے میرا نبی جو لفظ بھی اپنی زبان سے نکالتا ہے وہ لفظ لفظ میرا ہوتا ہے 33:21 زبان نبی کی اور فرمان اللہ کا یہاں ایک سوال پیدا ہو سکتا ہے کہ بعض مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی کام کیا کوئی بات کہی وہی نے آ کر کہ آپ کی اس بات کو بدل دیا کہا کہ آپ نے جو بات کہی تھی غلط تھا وہ بات صحیح نہیں تھی پھر اس کا کیا مطلب ہوا ایسا ہوا ہے جیسے 33:58 عبداللہ ابن عبی منافق کی نماز جنادہ پڑھنے کے لئے جب آگے بڑھے تو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ نے آپ کا دامن پکڑ کر کے کھچا اور کہا کہ اے اللہ کے رسول آپ کیا کر رہے ہیں یہ تو منافق تھا یہ تو مشرق تھا اس کی نماز جنادہ آپ کیوں پڑھ رہے ہیں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آیت سے استدلال فرمایا تھا کہ اللہ فرماتا ان تستغفر لہم او لا تستغفر لہم ان تستغفر لہم سبعین مرتن فلیغفر اللہ لہم چاہے آپ ان 34:28 یا ان کے لئے مغفرت نہ طلب کیجئے اگر آپ ان کے لئے ستر مرتبہ بھی مغفرت طلب کریں گے تو میں بخشنے والا نہیں تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے نتیجہ کیا نکالا تھا کہ اگر ستر سے زائد مرتبہ استغفار کیا جائے تو ہو سکتا کہ اللہ تبارک و تعالی مغفرت فرما دی یہ استدلال آپ نے فرمایا تھا بعد میں یہ فرمایا گیا آیت اتری کہ آپ کا یہ عمل صحیح نہیں تھا فِرْ وَمَا يَنْتِقُوا عَنِ الْحَوَاءِ اِنْهُوَا اِلَّا وَ 34:58 بعض بعض مرتبہ کوئی وحی اترتی تھی تو وہ قائد کلیہ کی شکل میں ہوتی تھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس قائد کلیہ سے کسی مسئلے کو نکالتے تھے اشتہاد کر کے اگر وہ غلط اشتہاد ہوتا تھا تو وہی الہی کے ذریعے اس اشتہاد کا کریکشن کر دیا جاتا تھا عام مشتہدین کے اندر وہ چیز موجود نہیں ہے کہ اگر وہ اشتہاد کے اندر غلطی کرے 35:23 تو انہیں غیب سے بتا دیا جائے کہ تمہارا استحاد غلط ہے اس لیے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر نبوت کا دروازہ بند ہو چکا ہے رسالت ختم ہو چکی ہے اب کوئی مجتہد اگر استحاد کرے تو اس کا استحاد صحیح ہے یا غلط ہے exactly اور یقینی طور پر جاننے کے لیے ہمارے پاس صرف ایک ہی راستہ ہے کہ اسے قرآن و حدیث کے اوپر پیش کیا جائے اگر وہاں سے اوکے ہو جائے تو لے لو ورنہ اس کو چھوڑ دو جیسے 35:54 ایک واقعہ اور بھی بیان کر دوں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک گھوڑا ہوتا ہے سواب کے لیے ایک گھوڑا ہوتا ہے عذاب کے لیے ایک گھوڑا ہوتا ہے نہ عذاب کے لیے نہ سواب کے لیے گھوڑے کے بارے میں آپ نے تین باتیں فرمائی گھوڑا عذاب کے لیے ہوتا ہے جو گھوڑا فخر و مباحات کے لیے لائے جائے اور ایک گھوڑا سواب کے لیے ہوتا ہے اللہ کی راہ میں دوڑانے کے لیے اس کو تو گھوڑا وہ سواب کے لیے ہے 36:24 اور ایسے ہی اس کے اوپر کوئی چیز لادنے کے لیے یا سواری کے لیے لائے جائے تو اس کے اندر نہ آداب ہے نہ سواب ہے ایک شخص یہ پوچھتا ہے کہ اللہ کے رسول کسی کے پاس ایسا گدھا ہے تو گھوڑا نہیں ہے گدھا ہے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جہاں تک گدھے کا معاملہ ہے میرے اوپر گدھوں کے بارے میں کوئی آیت کریمہ نہیں اتری سوائے اس جامع آیت کے 36:54 جو آدمی کوئی ایک نیکی کرے گا اس کو بھی دیکھ لے گا اور جو کوئی ایک برائی کرے گا اس کو بھی دیکھ لے گا یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمای یہ جامع آیت جو میری نگاہ میں ہے اس سے یہ استدلال میں کر سکتا ہوں کہ اگر کوئی گدھا بھی رکھتا ہے تو یہی تین قسم کے گدھے ہو سکتے ہیں عداب کا گدھا سواب کا گدھا نہ عداب کا نہ سواب کا یہ صفت گدھے کی بھی ہو سکتی ہے 37:23 اب دیکھئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک قائد کلیہ سے استدلال فرمایا استمباد فرمایا اگر یہ استحاد غلط ہوتا تو وحی الہی آ کر اس کا کرشن کر دیتی لہذا وہ آیت بالکل درست ہے کہ میرا نبی جو بولتا ہے وہ اپنی خواہش سے نہیں بولتا بلکہ زبان اس کی ہوتی ہے بات ہماری ہوتی ہے اس کے بعد میراج کا بیان بیت الحرام سے بیت المقدس تک کا سفر اس طرح کہلاتا ہے آپ نے وہاں تمام انبیاء کرام کی امامت فرمائی 38:01 بیت المقدس میں پھر وہاں سے بوراک کے ذریعے آپ آسمانوں میں تشریف لے گئے یہ میراج ہے بیت الحرام سے بیت المقدس تک کا سفر اسرہ اور بیت المقدس سے آسمانوں تک کا سفر میراج اسرہ کا بیان سور بنی اسرائیل کے شروع میں ہے اور میراج کا بیان اسی سور نجم کے اندر ہے میراج میں اللہ تعالیٰ نے بہت ساری نشانیاں اپنے رسول کو دکھائیں پانچ وقت یہ نمازیں یہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا کی گئیں جنت کا مشاہدہ آپ نے کیا 38:37 جہنم کا مشاہدہ آپ نے کیا جہنم کے بڑے سارے مناظر دیکھے جنت کے بہت سارے مناظر دیکھے بہت سارے نبیوں سے وہاں ملاقات ہوئی تو بڑا عجیب و غریب سفر تھا کسی انسان کو اتنا عجیب و غریب سفر کبھی پیش نہیں آیا یہی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جبرائیل کو اپنی اصلی شکل میں دیکھا ایک دفعہ دنیا میں اجیاد مکہ میں آپ نے دیکھا ہورائزن پر جمنگاہ اٹھائی تو حضرت جبرائیل نظر آئے پورا افق پور 39:19 اور آپ کو بتایا گیا کہ حضرت جبرائیل کے چھے سو پر ہیں پورا افق بھرا ہوا تھا پورا ہورائزن فل تھا روشنی سے اتنا عظیم اور عجیب و غریب فرشتہ ہیں جبرائیل اور یہاں میراج کے اندر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو اصلی شکل میں دیکھا صدرت المنتحہ کے پاس عند صدرت المنتحہ عندها جنت المعوی یہ بیری کا درخت ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا وہ حدیث بخاری میں موجود ہے 39:51 کہ بیری کا ایسا درخت تھا وہ کہ جگنوں کی طرح وہاں پر چاروں طرف روشنی پھیلی ہوئی تھی جکمک جکمک جکمک جکمک پورا درخت ہو رہا تھا زبریل نے بتایا یہ سب فرشتوں کی چمک ہے بے شمار لا تعداد فرشتے موجود ہیں یہاں یہ معاملہ صدرت المنتحہ کے پاس ہے ترکی کا ایک مشہور سائنٹسٹ ہے ڈاکٹر حلوک نور باقی وہ سائنس کی بہت ساری کتابیں لکھ چکے ہیں 40:33 اور دینی انداز میں انہوں نے اس آیتِ کریمہ کی تفسیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جانتے ہیں صدرت المنتحہ کہاں ہے جہاں مادی دنیا کی سرحت ختم ہو جاتی ہے اسے صدرت المنتحہ کہتے ہیں یہاں سے جانے والے لوگ جہاں رک جائیں آگے جانے کی اجازت نہ ہو جہاں مادی دنیا کی سرحت ختم ہو جائے اس مقام کا نام صدرت المنتحہ ہے اور جنت المواہ یہی کہیں صدرت المنتحہ کے پاس ہی ہے 41:03 اندہا جنت المعویہ یہ صدرت المنتحہ کدھر ہے یہ جنت المعویہ کے آس پاس ہے گویا جنت المعویہ یہ ہماری مادی دنیا کی سرحد سے تھوڑا پرے ہے جنت المعویہ کا تعلق ہماری مادی دنیا سے نہیں ہے بلکہ مادی دنیا سے آگے کی چیز ہے اور ڈاکٹر صاحب نے ایک عجیب و غریب بات فرمائی کہا کہ جنت میں انسان کو نہ تو موت آئے گی اور نہ تو اسے نید آئے گی ان سے پوچھا گیا اس کی کوئی سائنٹیفک وجہ ہے 41:33 کہ جنت میں انسان کو نہ تو موت آئے گی اور نہ نید آئے گی اس کی کوئی سائنٹیفک وجہ کوئی سائنٹیفک ریزن وہ نے یہ بتایا کہ آدمی جب تک دنیا میں رہتا ہے تب تک دو چیزوں سے دو چار ہوتا رہتا ہے ایک تو وقت کا عمل ہوتا رہتا ہے وقت اس کے اوپر سے گزرتا رہتا ہے ایک تو وقت کا عمل اور دوسرے سکل سکل سکل وزن کھچاؤ 42:06 مثلا ایک چھوٹے بچے سے بھی پوچھ لیجئے کہ اگر کبھی اوپر چڑھ رہا ہوتا ہے تو تھکن محسوس ہوتی ہے اور اوپر سے نیچے اتر رہا ہو تو بڑی آسانی سے اتر آتا ہے اس سے تھکن لائق نہیں ہوتی کیوں؟ 42:20 اس لیے کہ جب اوپر چڑھتا ہے تو زمین کی جو کشش ہوتی ہے اسے پیچھے کی طرف کھیجتی ہے ایسے ہی جیسے کوئی آدمی آگے بڑھ رہا ہو اور پیچھے سے ایک آدمی اس کی کمر پکڑ کر کے پیچھے کی طرف کھیجنے کی کوشش کرے ظاہر ہے کہ وہ تھکے گا اس لیے کہ طاقت سرف کرنے پڑے گی انرجی اس کی بہت زیادہ سرف ہوگی ایسے ہی جب آدمی بلندی کی طرف جاتا ہے تو زمین کی کشش سے سکل اسے پیچھے کی طرف کھیجتی ہے اسی وجہ سے اس کو تھک 42:47 چونکہ کشش سکل کے موافق میں آتا ہے لہذا اسے تھکن لاحق نہیں ہوتی تو ایک تو زمین کی کشش سکل برابر 42:56 اس کے اوپر رہتی ہے اور دوسرے یہ کہ وقت کا عمل اس کے اوپر ہوتا رہتا ہے ان دو وجہوں کی وجہ سے سکل کی وجہ سے کھچاؤ کی وجہ سے اور وقت کے عمل کی وجہ سے آدمی کی انرجی ضائع ہوتی رہتی ہے اور جنت کے اندر نہ تو وقت کا عمل ہوگا نہ تو وہاں کشی سے سکل ہوگی اور یہ بھی یاد رکھئے کہ آدمی کو نید کیوں آتی ہے اس لیے کہ جب وہ تھک جاتا ہے 43:19 تھک کیوں جاتا ہے اس لیے کہ زمین کی کشش سے سکل سے تھکا دیتی ہے اور جنت کے اندر نہ تو سکل ہے اسی طریقے سے نہ تو کشش ہے اسی طریقے سے نہ تو جنت کے اندر وقت کا عمل ہے جب وہاں نہ تو کشش ہے نہ سکل ہے نہ وہاں وقت کا عمل ہے تھکا لائق نہیں ہوگی نید بھی نہیں آئے گی اور یہ دونوں چیزیں نہ ہونے کے وجہ سے جنتوں سے موت بھی نہیں آئے گی یہ ڈاکٹر حلوق نور باقی کا ایک سائنٹیفک تجزیہ ہے ایک سائنٹیفک ریزن ہے کہ جنت میں انسان کو نہ تو نید آئے گی اور 43:50 اس کے بعد ایک عجیب نفسیاتی بات بتائی جا رہی ہے ایک سیکولوجی ہے انسان کی وہ بیان کی جا رہی ہے کہ انسان جب کسی حقیقت کو تسلیم کرتا ہے مانتا ہے لیکن حقیقت کے تقاضوں کو پورا کرنے کی ہمت اپنے اندر نہیں پاتا وہ یہ دیکھتا ہے کہ میں اس حقیقت کو مانتا تو ہوں لیکن حقیقت کے تقاضوں 44:33 کو پورا کرنے کی میرے اندر ہمت نہیں ہے انکار بھی نہیں کر سکتا تقاضے پورے بھی نہیں کر سکتا حقیقت کے ساتھ ساتھ اس حقیقت کا انکار بھی نہیں کر سکتا تو ایک تیسری راہ نکالتا ہے کہ جس سے نہ تو حقیقت کے تقاضے پورے کرنے پڑے اور نہ تو انکار ہی کرنا پڑے یہی حال ہے بدعقیدہ لوگوں کا کہ نماز نہ پڑھیں چلے گا روزہ نہ رکھیں 45:07 چلے گا ہاں قبروں پر جانا نہ چھوڑیں وہاں نسبت ضرور برقرار رہنی چاہیے ہے نا بخشوانے والے کچھ کرنے کی ضرورت نہیں بخشوا دیں گے دیکھو شیطان نے کہاں لے جا کر کے آدمی کو پہنچا دیا اس لیے کہ اسلام ایک حقیقت ہے ایمان ایک حقیقت ہے اور ایمان اور اسلام کے کچھ تقادے ہیں نماز پڑھنا ہے روضہ رکھنا ہے 45:35 ہر قدم پھوک پھوک کر کے رکھنا ہے اب حقیقت کو تو تسلیم کرنا ہی ہے ایک مسلمان کو لیکن حقیقت کے تقاضوں کو دائر عمل میں لانے سے کتر آتا ہے انکار بھی نہیں کر سکتا اور حقیقت کے تقاضوں کو پورا نہیں کر سکتا تو تیسرا راستہ نکالتا ہے کہ نہ تو تقاضوں کو پورا کرنا پڑے اور نہ تو انکار ہی لازم آئے بس ایک کام کرتے رہو بابا ہے نا بس وہ بخشوا لیں گے اسی طرح 46:12 دیوی دیوتاؤں کا بھی معاملہ ہے ان کا وجود موہوم ہے ان کے وجود کے اوپر کوئی علمی اور نقلی اور اقلی دلیل موجود نہیں ہے شیطان نے محض ضمیر کی خلش سے انسان کو محفوظ اور مسئون اور معمون کرنے کے لئے یہ کھڑاگ رچا ہوا ہے تو کچھ بھی کرتے رہو ہے نا دیوی دیوتا بخش والیں گے نا کتنی عجیب نفسیاتی حقیقت بیان کی گئی 46:49 کتنی بڑی سائیکلوجی ہے کہ انسان کو شیطان کن کن طریقوں سے گمراہ کرتا ہے پھر قرآن حکم بولتا ہے یہ تو صرف نام ہے ان کے مسمہ کا پتہ نہیں ہے اسم ہے مسمہ کا پتہ نہیں ہے یہ جو دیوی دیوتاؤں کے تم نے نام رکھ رکھے خالی نام ہیں ان کا مسمہ موجود نہیں ہے وہ موجود ہیں ان کے وجود کے اوپر علمی اقلی اور نقلی دلیل لاؤ نیز اس پر بھی کوئی دلیل پیش کرو 47:22 کہ اپنے ہاتھوں سے تم بت بناتے ہو اور ان کے اندر خدای اوصاف آ جاتے ہیں ان کے اندر خدای اوصاف آ جاتے ہیں وہ تمہارے فریادرس ہو جاتے ہیں وہ تمہارے حاجت روا ہو جاتے ہیں تمہاری بگڑی بنانے لگتے ہیں سب کچھ کرنے لگتے ہیں ذرا بتاؤ تو کہ اپنے ہاتھوں سے بنائے ہوئے ان بتوں کے اندر خدای اوصاف تم کس دلل کی بنیاد پر تسلیم کرتے ہو کس دلل کی بنیاد پر مانتے ہو کوئی علمی دلل ہو تو لاؤ کوئی اقلی دلل ہے تو لاؤ سکوت 47:59 اس بات پر شاہد عدل کہ اس طریقے کا عقیدہ بلکل باطل ہے اور بلکل بیس لیس ہے اس عقیدے کے پیچھے کوئی مستحکم بنیاد نہیں اس کے بعد سور قمر شروع ہوتی ہے اس طرح قیامت قریب آنے والی ہے چاند دیکھو پھٹ گیا بخاری کتاب تفسیر میں حضرت عبداللہ بن مسود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے 48:34 کہ جب آپ سے مطالبہ کیا گیا کہ ہم آپ کو رسول مان لیں گے آپ چاند کے دو ٹکڑے کر دیجئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی انگشت مبارک چاند کی طرف اٹھائی چاند دو ٹکڑے ہو گیا ایک ٹکڑے ایک پہاڑ کے اوپر چلا گیا دوسرا ٹکڑا دوسرے پہاڑ کے اوپر چلا گیا اور اس پر گواہ کئی صحابی ہیں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہے حضرت جبیر ابن متعیم ہے حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ 48:57 بہت سارے لوگوں نے چاند کے دو ٹکڑے ہوتے دیکھے ہیں اشارہ اس بات کی طرف ہے کہ چاند آج ہی پھٹ گیا یہ سارے اجرام فلکی ایک دن درہم برہم ہو جائیں گے اور ان کا پھٹنا در حقیقت کائنات کے درہم برہم ہونے کی علامت ہوگی اس کا سبب ہوگا جہاں تک سائنس دانوں کا تعلق ہے اور وہاں سے جو چاند کی تصویریں آئیں ہیں ہمیں یہ بتاتی ہیں کہ وہاں پر کریٹرز ہیں 49:29 یعنی گہرے گہرے غار ہیں وہ بھی آتش فشانی غار جو ہمیں تصور دیتے ہیں کہ ہو سکتا ہے کہ ایک مرتبہ کسی آتش فشانی دھماکے کی وجہ سے چاند دو ٹکڑے ہوا ہو اور تھوڑی دیر کے بعد قانون انجزاب نے دونوں کو آپس میں ملا دیا ہو یہ بات ممکن ہے لہذا چاند کا دو ٹکڑے ہونا دائرے ممکنات میں سے ہے دائرے استحالات میں سے نہیں مستحیلات میں سے نہیں 50:08 اس کے بعد سورہ رحمان شروع ہوتی ہے اس طرح بڑی پیاری سورہ ہے یہ اس کا آہنگ اتنا زبردست ہے کہ کوئی بہترین قرآن پڑھنے والا اس سورہ کریمہ کی تلاوت کرے تو وجدان مہک اٹھے دل تڑپ اٹھے آنکھوں سے بے اختیار آنسو جاری ہو جائیں 50:37 سب سے پہلے اللہ نے یہ فرمایا کہ یوں تو ہم نے انسانوں کو بہت ساری نعمتیں دی ہیں ہر نعمت اپنی جگہ انتہائی اہم ہے آنکھ اللہ تعالیٰ کی کتنی بڑی نعمت ہے کسی اندے سے پوچھ لو دماغ اللہ تعالیٰ کی کتنی بڑی نعمت ہے کسی پاگل کو دیکھ کر اندازہ لگا لو قوت شنوائی کان اللہ کی کتنی بڑی نعمت ہے کسی بہرے سے پوچھ لو ہاتھ اللہ کی کتنی بڑی نعمت ہے کسی لولے سے پوچھ لو پیر اللہ کی کتنی بڑی نعم 51:19 ہر نعمت اپنی جگہ انتہائی اہم لیکن اللہ تعالیٰ یہ فرماتا ہے کہ جانتے ہو سب سے بڑی نعمت ہم نے تمہیں کیا دی ہے نعمت ہدایت ہے اور وہ نعمت ہدایت جانتے ہو کیسے ملی تم کو بظریہ قرآن ملی اللہ نے ارشاد فرمایا اعلان فرمایا شہر رمضان اللہ انزل فی القرآن حدل الناس دیکھیں یہاں سب سے پہلی صفت قرآن کی ہدایت بتائی گئی ہے 51:43 کہ یہ رمضان کا مہینہ کہ اسی کے اندر قرآن نازل ہوا شَهَرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنِ اسی مہینے کے اندر قرآن نازل ہوا یہ ہدایت ہے لوگوں کے لئے تو انسان کو سب سے بڑی نعمت جو ہم نے عطا کی ہے وہ ہے نعمتِ ہدایت اور نعمتِ ہدایت ہمیں کس کے وسیلے سے ملی کس کے طوفیل سے ملی کس کے ذریعے سے ملی کس کے میڈیم سے ملی میڈیم اللہ کی کتاب ہے یہ قرآنِ حکیم 52:16 اور یہ بھی فرمایا گیا کہ جس کی زندگی میں یہ کتاب آگئی ہمارا رحم برابر اس کے اوپر ہے الرحمن علم القرآن رحمن نے قرآن کی تعلیم دی ہے اس کا مطلب قرآن کی تعلیم حاصل کرو قرآن سیکھو اور سکھاؤ قرآن سے وابستہ رہو قرآن کو مانو قرآن کو پڑھو قرآن کو سمجھو 52:44 قرآن پر عمل کرو قرآن دوسروں تک پہنچاؤ اور آخر میں نتیجہ سمرہ ریزلٹ اللہ کی رحمت کے مستحق بن جاؤ یہ ہوا الرحمن و علم القرآن خلق الانسان علمه البیان الشمس والقمر بحسبان و النجم و شجر و سجدان کائنات کی ہر شئے ایک اندازے پر ہے سورج کا ایک اندازہ ہے ایک حساب ہے 53:13 جانتے ہو ان کا ایک کیلکولیشن ہے ہماری نگاہ میں جب سے انہیں پیدا کیا گیا برابر ڈیوٹی دے رہے کیا مجال کی ایک سیکنڈ بھی اپنی ڈیوٹی میں تاخیر کرائیں تم آفیس پہنچنے میں لیٹ ہو سکتے ہو تاخیر ہو سکتی ہے لیکن یہ ہمارے اتنے فرما بردار ہیں ایک سیکنڈ کی بھی تاخیر نہیں کر سکتے حساب ایک حساب ہے ان کا اور کیسا حساب ہے 53:46 کہ پوری تقوی مرتب کر لی جاتی ہے پورا کیلنڈر مرتب کر لیا جاتا ہے اس حساب ہے ان کا اس کے بعد یہ کہا گیا کہ پودا اور چاند پودا اور درخت یہ سب سجدہ کر رہے ہیں مومن کی مثال جانتے ہو کس سے دی گئی ہے نرم و نازک پودے سے دیکھو ہوا جب تیز چلتی ہے تو نرم پودے لیٹ جاتے ہیں زمین پر 54:24 جھک جاتے ہیں اور جیسے ہی ہوا کا زور کم ہوتا ہے پھر کھڑے ہو جاتے ہیں تو مومن کی مثال اسی نرم و نازک پودے کیسی ہے تیز ہوایں جب چلتی ہیں تو زمین پر لیٹ جاتا ہے اور جیسے ہی ہواوں کا زور تھمتا ہے پھر یہ کھڑے ہو جاتے ہیں ایسے ہی اے مسلمانوں اللہ فرماتا ہے اے میرے بندوں زمین میں اسی طرح رہو 54:53 مسائب کی آدھیاں آئیں مسائب کے طوفان آئیں پریشانیوں کی آدھیاں آئیں پریشانیوں کی ہوا چلے تو تم ذرا جھک جاؤ زمین پر لیٹ جاؤ یہ مسئبتیں یہ مسائل تھوڑی دیر کے لیے ہوتے ہیں جیسے ہی مسائب کی آدھیوں کا زور کم ہو دوبارہ اٹھ کھڑے ہو دوبارہ تم کھڑے ہو جاؤ اور جہاں تک بلند و بالا درختوں کا معاملہ ہے جو جھکتے نہیں ہم آئیں 55:21 تیز و تند ہوایں انہیں چیر کر کے انہیں ٹکڑے ٹکڑے کر کے فضا میں بکھر دیتی ہیں بچتا کون ہے یہ جھکتا ہے اور تباہ و برباد کون ہوتا ہے جو ان تیز و تند ہواوں کے مقابلے میں ٹھہرنے کی کوشش کرتا ہے زلزالہ جب آتا ہے تو جھوپڑ پٹیاں بچ جاتی ہیں لیکن بڑی بڑی فلک بوس امارتیں زمین بوس کر دی جاتی ہیں کیوں اس لیے کہ ان کے انتر تکبر ہوتا ہے بڑے تکبر سے کھڑی رہتی ہیں جھوپڑیاں بچاری ہل کے ر 55:54 اور بلند و بالا امارتوں کو یہ زلزلہ زمین بوس کر کے رکھ دیتا ہے کائنات کا اصول بھی بتا رہا ہے کہ یہاں تکبر نہیں چلتا یہاں متکبرین کو زمین کی خاک چٹا دی جاتی ہے اس کے بعد اللہ تعالیٰ اپنا ایک احسان اور بتا رہا ہے اللہ نے آسمان کو بلند کیا اور ترازو رکھ دی ترازو کا لفظ بھی بڑا عجیب و غریب ہے اسکیل دونوں طرف پلڑے بلکل برابر رہتے ہیں میزان کے 56:32 ادھر ادھر نہیں ہوتے ایسے ہی ہم نے آسمان کو بنانے کے بعد نیزان قائم کر دیا ہے کیا تاثر دیا ہے کیا تصور دیا ہے کہ اس آسمان کے اندر کتنے سیارے ہیں کتنے ستارے ہیں اسی سورج کو دیکھ لو کہ پورے نظامِ کشانی کے ساتھ کس طرح اپنے مہور کے اوپر گردش کر رہا ہے اور اپنے مدار کے اوپر گردش کر رہا ہے کتنے سیارے ہیں کتنے ستارے ہیں ان کا ایک آربٹ ہے ان کا ایک مہور ہے 57:01 کیا مجال کی مہور سے ذرہ برابر سرک سکیں اگر وہ سرک جائے تو ایک سیارہ دوسرے سیارے سے ٹکرا جائے اگر یہ ترازو نہ ہو یہ ترازو قائم کیا گیا ہے تاکہ ہر سیارہ اپنے آربٹ میں رہے تھوڑی سی خطا ہوئی کہ ایک سیارہ دوسرے سیارے سے ٹکرا جائے گا اور جانتے ہو کتنی تباہی مچے گی دو تیز رفتار گاڑیاں جب آپس میں ٹکرا جائیں ٹکرانے کی شدت کا اندازہ دو چیزوں سے ہوتا ہے ایک ویٹ سے اور ایک مومنٹ 57:36 مومنٹم یعنی میارے حرکت مومنٹم میس میارے حرکت اور دوسرے ویٹ گاریوں کا کتنا ویٹ ہوتا ہے اور کافی رفتار سے چل نہیں ہو اور ایک ہی پٹری کے اوپر آمنے سامنے کولائیڈ ہو جائیں ہیڈ آن آمنے سامنے سے ٹکرا جائیں کیا حال ہوگا ایسے ہی ایک سیارہ دوسرے سیارے سے ٹکرا جائے گا اگر میزان قائم نہ ہو اگر اسکیل ہم نے نہ رکھا ہوتا تو اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے اپنی ایک اور نعمت بیان فرمائی ہے 58:11 کہ ہم نے غلہ دیا لیکن غلہ ہم نے جو تمہیں دیا ہے وہ سب پیکنگ میں دیا ہے پیکنگ میں کیلہ دیا تو اس کی پیکنگ ہے سیپ دیا تو اس کی ایک پیکنگ ہے جتنے پھل فروٹ جتنے غلہ جات گہو دیا تو پیکنگ کے ساتھ دیا ہے چاول دیا تو پیکنگ کے ساتھ دیا ہے ہم ہر چیز پیکنگ کے ساتھ دیتے ہیں کھولی چیز ہم کوئی نہیں دیتے کینڈ ہوتا ہے دبا بند ہوتا ہے یہ بھی ہمارا 58:45 ایک بہت بڑا احسان ہے ہماری بہت بڑی نعمت ہے کہ ہم ہر چیز بند دیتے ہیں غلافوں میں بند دیتے ہیں اور بار بار یہ کہا جا رہا ہے ایک گروہ جن و انس تم اللہ تعالیٰ کی اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلا ہوگے آگے فرمایا گیا رب المشرقین و رب المغربین دو مشرقوں کا مالک ہے دو مغربوں کا مالک ہے بچے بھی اس کو سمجھ سکتے ہیں کیسے 59:20 سائنس کا ٹیچر ایک ٹیبل کے اوپر ایک گیند رکھ کر کے سمجھاتا ہے کیسے گیند دنیا بلکل اسی بیزوی شکل کے گیند سے ملتی جلتی تھوڑی کار ہے تو اس کو ٹیبل کے اوپر رکھتا ہے گیند کے ایک طرف لکھتا ہے انڈیا اور گیند کے دوسری طرف لکھتا ہے امریکہ پھر ایک بیٹری لے کر کے روشنی ڈالتا ہے اس سائیڈ میں جس سائیڈ میں انڈیا لکھا ہوا ہوتا ہے 59:50 اور پوچھتا ہے بتاؤ کون سا حصہ روشن ہے بولے انڈیا کا اور پچھلا حصہ امریکہ کا بولے تاریخ ہے گویا ایک مشرق اور ایک مغرب تو ادھر ہی کا ہو گیا بقیہ آپ سورج جب ادھر نکلے گا ادھر تاریخ ہی ہو جائے گی اس کا بھی ایک مشرق اور ایک مغرب کیا بات ہے رب المشرق اینی و رب المغربین دو مشرقوں کا مالک اور دو مغربوں کا مالک یہ سائنس تو ابتدا میں بچوں کو پڑھائی جاتی ہے 60:31 جو حقیقت اس آیت کریمہ میں بیان کی گئی اس کے بعد یہ فرمایا گیا زمینوں اور آسمانوں میں جو بھی ہیں وہ سب اللہ سے ماغ رہے ہیں اسی سے سوال کر رہے ہیں انبیاء اسی سے ماغتے ہیں صدیقین اسی سے ماغتے ہیں شہدہ اسی سے ماغتے ہیں اولیاء اسی سے ماغتے ہیں پتہ یہ چلا کہ یہ سارے کے سارے محتاج ہیں غنی ہوتے تو ماغتے کیوں 61:06 یہ مشکل کشا نہیں ہو سکتے انبیاء ماغ رہے صدیقین ماغ رہے شہدہ ماغ رہے اولیاء ماغ رہے کس سے اللہ سے تو جب یہ خود محتاج ہیں تو یہ دوسروں کو کیا دے سکتے ہیں دوسروں کی مشکل کشا ہی کیسے کر سکتے ہیں عارف رومی نے بڑی اچھی بات کہی ہے آب از یم جو مجو از خشک جو پانی سمندر سے ماغ خشک جوہر سے نہیں اکل مند آدمی پانی کہاں سے لیتا ہے تھاٹے مارتے ہوئے 61:37 کوئی آدمی پانی تلاش کرنے کے لیے سوکھے تالاپ کے پاس نہیں جاتا خوشک جوہر کے پاس نہیں جاتا تو پانی سمندر سے ماغو خوشک تالاپ سے نہیں خوشک جوہر سے نہیں تو یہ تو سب اللہ سے ماغ رہے ہیں انہوں نے جس سے ماغا ہے تم بھی اسی سے ماغو 62:08 ایک کام میں لگا ہوا ہے ہر لمحہ کام میں لگا ہوا ہے کیا مطلب کسی کو بیمار کر رہا ہے کسی کو شفا دے رہا ہے کسی کو موت دے رہا ہے کسی کو زندگی دے رہا ہے کسی کو پیدا کر رہا ہے کسی کا جنازہ اٹھا رہا ہے کسی کی ولادت ہو رہی ہے کسی کو عزت دے رہا ہے کسی کو زلیل و خار کر رہا ہے کسی کو جوان کر رہا ہے کسی کو بڑھا کر رہا ہے اللہ ہر لمحہ کام میں ہے 62:40 اسے نہ تو نید آتی ہے نہ تو اونگ آتی ہے ہر لمحہ ایک کام میں کیا عظمت ہے کیا خدرت ہے قرآن پڑھو قرآن سے محبت ہوگی تو اللہ سے محبت ہو جاتی ہے یہ وسیلہ ہے قرآن حکیم یہ وسیلہ ہے اللہ کی محبت کا اللہ کو سمجھنے کا اللہ کے تعارف کا سب سے بڑا وسیلہ قرآن حکیم ہے جو قرآن کو سمجھتے ہیں عرب والوں کو دیکھئے مجد نبوی میں فجر کی نماز میں ہم کھڑے تھے 63:10 آس پاس دو تین ارب پڑے ہوئے تھے امام نے جب سورہ دہر پڑھنی شروع کی پوری دور اکات کے اندر صرف اور صرف میں نے ہچکیاں سنی ہیں اطراف میں صرف ہچکیاں صرف رونے کی آواز ہیں مسئیبت یہ ہے کہ ہم قرآن کو نہ تو پڑھتے ہیں اور نہ تو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں یہ امت مسلمہ کا سب سے بڑا علمیہ ہے ایک معمولی درجہ کا گھٹیا قسم کا اخبار بھی آدمی سمجھ کر پڑھتا ہے 63:42 اللہ کا یہ پیغام سمجھے بینا آدمی جی کیسے رہا ہے وہ میری سمجھ میں نہیں آرہا ہے کیسے جی رہا ہے اس سے ٹینشن نہیں ہوتا کہ اللہ کا ایک پیغام میرے نام آیا درہا پڑھوں تو کیا لکھا ہوا ہے میرے نام ہے یہ بہت بڑی بدقسمتی حمد مسلمان کی اور سب سے مظلوم کتاب قرآن حکیم اتنا ظلم ہوا ہے اس کتاب کے اوپر اور ظلم کرنے والے کون غیر نہیں اپنے اس کے بعد یہ فرمایا گیا کہ جنت میں انسان بھی جائیں گے اور جن بھی جائیں گے 64:21 اب سوال پیدا ہوا جنتیوں کو ہورے ملیں گی جنوں کو بھی ہور ملیں گی کی نہیں سوال ہے نا جواب دیا گیا ایسی ہی عورتیں ہوں گی ایسی ہورے ہوں گی کہ نہ تو ان کو انسان نے چھوا ہوگا نہ جنت نے پتہ یہ چلا کہ جس طرح 64:44 جنت میں جانے والے انسانوں کو ہورے ملیں گی ایسے ہی جنت میں جانے والے جنوں کو بھی ہورے ملیں گی یہ آیتِ کریمہ اس بات کی تصدیق کرتی ہے ایک آیتِ کریمہ سمائے گیا مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ بَيْنَهُمَا بَرْزَخُلَّا يَبْغِيَانِ دو دریہ مل کر چلتے ہیں اور عجیب بات تو یہ ہے کہ ایک دریہ کا پانی میٹھا ہے ایک دریہ کا پانی تلخے شور ہے میٹھے پانی کا دریہ کھارے پانی کے دری 65:23 یہ ہمارے دیش ہی میں ہمارے انڈیا ہی میں گجرات میں ایک شہر ہے دابھیل یہ سمندر سے تقریباً دس بارہ کلومیٹر پر واقع ہے لوگوں نے بتایا کہ کھاڑیوں میں جہاں میتھا پانی ہوتا ہے سمندر میں جب مد ہوتا ہے مد بڑھتا ہے سمندر تو سمندر کا کھارا پانی کھاڑی کے میتھے پانی کے اوپر 65:51 اس طرح چڑھ جاتا ہے جیسے ننگے آدمی کے اوپر لباس اور جب جذر ہوتا ہے تو اس طریقے سے میٹھے پانی کے اوپر سے کھارا پانی پیچھے ہٹ کر چلا جاتا ہے جیسے کسی بکرے کی خال اتار لی گئی ہو خال پوری کی پوری پیچھے چلی گئی ہو اور بکرا سامنے ہو کھارا پانی میٹھے پانی میں نہیں ملتا میٹھا پانی کھارا پانی میں نہیں ملتا اور یہی وہ آیت ہے میں نے کہی پڑھا غالباً ڈاکٹر حلوک نور باقی نے لکھا ہے 66:21 This is the verse that showed costume the right way لکھا حلوک نور باقی نے کی یہی وہ آیت ہے This is the verse یہی وہ آیت ہے that showed جس نے راستہ دکھایا کس کو جیکوی کوسٹیو کو کیا the right path صحیح راستہ دکھایا یہ جیکوی کوسٹیو ایک ماہر بحری یات ہے جس کے کارنا میں دریہ کے اندر کام کرنے کے بہت زیادہ ہیں 66:57 اس نے یہ بتایا کہ آپ نے آئے جبرالٹر کے پاس یہ کہیں جبلو تاریخ کے آس پاس سمندر کے بیچ میں میتھے پانی کے چشمیں ہیں اور یہ میتھے پانی کے چشمیں 45 ڈگری کا زاویہ بناتے ہوئے 45 ڈگری کا اینگل بناتے ہوئے آگے بڑھتے ہیں اور ایک دیم کی شکل میں کنگھی کے دندانوں کی طرح بن جاتے ہیں کنگھی کے دندانوں کی شکل اختیار کر لیتے ہیں بیچ سمندر میں میتھے پانی کے چشمیں ہیں 67:32 اور عجیب بات تو یہ ہے کہ میٹھا پانی کھارے پانی میں نہیں ملتا اور کھارا پانی میٹھے پانی میں نہیں ملتا اور اس نے وجہ بتائی کہ اسی وجہ سے کہ کھارے پانی میں میٹھے پانی کے چشمیں ہیں یہی وجہ ہے کہ بہر اوکیا نوس بہر روم کے پانی میں نہیں ملتا دونوں الگ الگ رہتے ہیں ایک مسلمان فلسفی کو عدل کلامیہ میں کلامی دلیلوں میں تھوڑا تردد ہوا شک ہوا 68:09 اس نے دعا کی کہ اے اللہ مجھے اپنے وجود کی تو ایسی دلیل بتا دے سجا دے کہ میں جب کسی منکر خدا کے سامنے وہ دلیل پیش کروں تو اس کا رد نہ کر سکے سویا خواب میں دیکھا کہ ایک آدمی یہی آیت تلاوت کر رہا ہے سور الرحمن کی مارج البحرینی التقیان بینہما برزخ اللہ ابغیان دو دریان ملتے ہیں اور 68:33 ایک دریہ کا پانی میٹھا ہوتا ہے ایک دریہ کا پانی کھارا ہوتا ہے اس کے باوجود دونوں دریہ ملنے کے بعد ایک دوسرے میں نہیں ملتے یہ آیت جب اس نے خواب میں سنا فوراً اس کا ذہن گیا کہ یہ آیت خدا کے انکار کرنے والے کے لیے بالکل قطعی دلیل کی حیثیت رکھتا ہے کہ پانی جس کی طبیعت اختلاط امتزاج 69:07 اور سیلان ہے ملنا ہے پانی کہیں بھی مل جاتا ہے مٹی میں گھج جاتا ہے پتھر میں گھج جاتا ہے پیڑوں میں گھج جاتا ہے تو پانی کی جو طبیعت ہے وارٹر کا جو مزاج ہے اس کی جو افتادہ طبع ہے
Tampilkan transkrip lengkap