Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم قیام اللہ علم میں پڑھے گئے چوتھے پارے کا خلاصہ پیش خدمت ہے پہلے ایڈجسٹ کر لیا کرو ایک جگہ ایسے ایڈجسٹ رہنا آگے پیچھے جو ہے حضرات گرامی قیام اللہ علم میں پڑھے گئے چوتھے پارے کے مطالب کا خلاصہ پیش خدمت ہے پارے کی ابتداء میں یہ فرمایا گیا 1:29 لَن تَنَالُ الْبِرَّ حَتَّى تُنفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ تم بر کو ہرگز نہیں پاسکتے جب تک کہ تم اپنا مال محبوب اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو بر کسے کہتے ہیں بر کہتے ہیں اللہ تعالیٰ کے حقوق کی کامل ادائیگی اب مطلب کیا ہوا کہ کوئی شخص 2:11 اللہ تعالیٰ کے حقوق کی کامل ادائیگی اس وقت تک نہیں کر سکتا جب تک کہ وہ اپنا پسندیدہ مال اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ نہ کرے اسی لفظ بر سے عربی میں ایک لفظ آتا ہے بار بار کہتے ہیں اس لڑکے کو جو اپنے والدین کا فرما بردار ہو 2:51 اپنے والدین کے حقوق کی کامل ادائیگی کرتا ہو اور اسی مادے سے ایک صفت اللہ کی ہے بر اللہ کی ایک صفت ہے بر وہ بر ہے یعنی جو شخص اللہ کے حقوق کی کامل ادائیگی کرتا ہے اللہ اس کو کامل بدلاتا فرمائے گا اس وجہ سے وہ بر ہے کامل بدلہ کیا ہے جنت لہذا یہاں بر کا ترجمہ یعنی اس کا لازمی معنی 3:32 جنت بھی لیا جا سکتا ہے یعنی اب یوں ترجمہ ہو سکتا ہے لَن تَنَالُ الْبِرَّ حَتَّى تُنفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ تم جنت کو ہرگز نہیں پا سکتے جب تک کہ تم اپنا مالِ محبوب پسندیدہ مال اللہ کی رحمہ خرچ نہ کرو در حقیقت یہاں یہودیوں کے اوپر چوٹ کی گئی ہے تاریز کی گئی ہے یہودیوں کے ہاں بھی دینداری تھی لیکن وہ دینداری رسمی تھی 4:12 اور جہاں رسمی دینداری ہوتی ہے وہاں نیکی کے تھوڑے بہت کام تو ہوتی رہتے ہیں لیکن جہاں رسمی دینداری ہوگی وہاں اللہ کی راہ میں اپنا پسندیدہ مال خرچ کرنے کا جذبہ مفقود ہوگا رسمی دیندار کہاں اللہ کی راہ میں اپنا پسندیدہ مال خرچ کرتا ہے وہ لوگ جو حقیقی دیندار ہوتے ہیں وہ لوگ جن کے پاس حقیقی دینداری ہوتی ہے وہ لوگ 4:47 اللہ کی راہ میں اپنا پسندیدہ مال خرچ کرتے ہیں گویا انفاقِ مالِ محبوب فی سبیل اللہ کو ایک میعار اور قسوٹی بنا دیا گیا رسمی دینداری اور حقیقی دینداری کو پرکنے کے لئے کہ اگر کسی کو یہ دیکھو کہ وہ اللہ کی راہ میں اپنا پسندیدہ مال خرچ کر رہا ہے تو حقیقی دیندار ہے اور جو شخص اپنا پسندیدہ مال اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کر رہا وہ رسمی دیندار ہے چونکہ 5:26 یہود بڑے بخیل واقع ہوئے تھے ایک دھیلہ جیب سے نکال کر کے اللہ کی راہ میں دینا ان کے لئے پہاڑ گزرتا تھا اللہ تعالیٰ نے یہ میار قائم کر کے ان کی رسمی دینداری کا بھانڈا چوراہے کے اوپر کھوڑ دیا اور یہ حقیقت بے نقاب ہو کر کے سامنے آگئی کہ ان کی دینداری محض رسمی دینداری ہے حقیقی دینداری ان کے اندر نہیں ہے 5:57 لہذا اگر حقیقی دیندار بننا ہے تو اللہ کی راہ میں اپنا محبوب مال خرچ کرو بخاری اور مسند احمد میں ایک روایت اس طرح آئی ہے کہ جب یہ آیتِ کریمہ اتری لَن تَنَالُ الْبِرْرَحَتَّ تُنفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ تو حضرتِ ابو طالحہ انساری بھاگے بھاگے آئے اور کہا کہ اللہ کے رسول میرا ایک باغ ہے جس کا نام بیروحا ہے میں اس باغ کو بہت محبوب رکھتا ہوں پورا باغ اللہ کی راہ میں دیتا ہوں 6:33 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے سنا تو آپ بڑے متعجب ہوئے آپ بڑے حیران ہوئے اور آپ کی زبان مبارک سے نکلا مالن رابح مالن رابح ہری یہ تو بڑا نفع بخش مال ہے بڑا نفع بخش مال ہے زبان وحی ترجمان سے یہ جملہ نکلنا مالن رابح ہری یہ تو بڑا نفع بخش مال ہے اس کا مطلب اس باغ کی قیمت اس وقت بھی بہت ہی زیادہ رہی ہوگی کہاں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم 7:05 اب میں نے تو اسے اللہ کی راہ میں دے دیا ہے اس کا صحیح مصرف کیا ہو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمہارے جو عیزہ اور اقربہ غریب ہیں انہیں یہ باق دے دو لہذا انہوں نے اپنے قریبی لوگوں میں اور اپنے امزادوں میں چچازاد بھائیوں میں اس کو تقسیم کر دیا اس کے بعد یہودیوں کے دو سوالوں کے جوابات دیے جا رہے ہیں ان کے دو شبہات کا رد کیا جا رہا ہے اور اس کے بعد 7:49 ان آیت میں اللہ تعالیٰ نے یہودیوں کے دو سوالوں کے جوابات دی ہیں پہلا سوال یہ نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنے آپ کو نبی کہتا ہے یہ کہتا ہے 8:25 کہ میں دینِ ابراہیمی کا پیرو ہوں دینِ ابراہیمی کا متبع ہوں اس کی بات تو جھوٹی ہے اس لیے کہ دینِ ابراہیمی کے اندر اونٹ کا گوشت کھانا حرام تھا یہ تو اونٹ کا گوشت کھانا جائز بتاتا ہے پھر یہ ملتِ ابراہیم کا متبع کیسے ہوا اس کا مطلب یہ جھوٹا نبی ہے اللہ تعالیٰ نے اس کا جواب ارشاد فرمایا کہ ہر کھانا 9:04 بنی اسرائیل کے لئے حلال تھا یہودیوں کا یہ کہنا کہ دین ابراہیمی کے اندر اونٹ کا گوشت حرام تھا یہ افترال اللہ ہے اللہ پر جھوٹ باننا ہے اللہ پر بہتان باننا ہے اگر ایسی بات ہے تو لاؤ تورات لاؤ اور پڑھ کر سناؤ کہ اس میں یہ لکھا ہوا ہے کہ اونٹ کا گوشت کھانا حرام ہے 9:39 حقیقت یہ ہے کہ حضرت اسرائیل یعنی حضرت یعقوب علیہ السلام ان کو عرق النساء کی بیماری ہو گئی تھی یہ ترمیزی کی روایت ہے کہ حضرت یعقوب علیہ السلام کو ترمیزی کی روایت مطابق حضرت یعقوب علیہ السلام کو عرق النساء کی بیماری ہو گئی تھی جس کی وجہ سے انہوں نے اوٹ کا گوشت کھانا چھوڑ دیا تھا بعد میں یہودیوں نے یہ کہا کہ انہوں نے 10:11 یہ چیز اپنے اوپر حرام کر لی تھی جائے انہوں نے یہ فتوہ دیا کہ حضرت یعقوب علیہ السلام اونٹ کا گوشت اس وجہ سے نہیں کھاتے تھے کیونکہ اونٹ کا گوشت حرام تھا لیکن حقیقت یہ نہیں ہے حقیقت یہ ہے کہ ان کو عرق النساء کی بیماری ہو گئی تھی جس کے وجہ سے انہوں نے اونٹ کا گوشت کھانا چھوڑ دیا تھا اس کو انہوں نے حرام ہونے پر محمول کیا اور مسنت احمد کی جو روایت ہے 10:40 اس کے اندر ایک بات موجود ہے کہ ان کو جب یہ بیماری لاحق ہوئی تو انہوں نے اللہ تعالیٰ کے حضور نظر مانی کہ اے اللہ اگر تو اس بیماری سے مجھے شفا دے دے تو میں اوٹ کا گوشت کھانا چھوڑ دوں گا بیماری سے شفا ہو گئی اور انہوں نے اوٹ کا گوشت کھانا چھوڑ دیا 11:02 ان کی اتبا میں ان کی آل اولاد نے اونٹ کا گوشت کھانا چھوڑ دیا چھوڑ دینا ترک کر دینا الگ بات ہے اور حرام ہو جانا کسی چیز کا یہ الگ بات ہے چھوڑ دینا یہ انسان کی طبیعت کے اوپر ہے لیکن تحلیل اور تحریم کا جو قانون ہے وہ قانون اللہ بناتا ہے تو یہ کہنا یہودیوں کا کہ اونٹ کا گوشت حرام تھا یہ افترالاللہ اللہ تعالیٰ پر بہتر مادنا ہے 11:30 یہ پہلے سوال کا ایک مدلل جواب تھا جو اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمائے کیا دلیل ہے کیا بات دوسرا اعتراض یہ نبی کہتا ہے کہ میں دین ابراہیمی کا متبع ہوں لیکن حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بعد ان کی نسل سے جتنے بھی انبیاء سب بیت المقدس کے اطراف میں آئے اور سارے نبیوں کا قبلہ یہی بیت المقدس تھا 12:03 تو یہ دین ابراہیمی کا متبع کہاں ہوا یہ تو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے جو عبادت خانہ بنایا تھا اس کی طرف مو کر کے نماز پڑھتا ہے جبکہ ابراہیم علیہ السلام کے بعد جتنے بھی انبیاء کرام آئے وہ سب ویت المقدس کے اطراف میں آئے اور سب کا قبلہ ویت المقدس تھا اس کا قبلہ تو خانہ کعبہ ہے تو یہ کیسے کہہ سکتا ہے کہ میں دین ابراہیمی کا متبع ہوں اس کا مطلب یہ جھوٹ بولتا ہے 12:34 اللہ تعالیٰ نے اس کا جواب دیا کیا جواب دیا؟ ارے جھوٹو یہ بتاؤ کہ سب سے پہلا بھر سب سے پہلی عبادتگاہ خالص توحید کی بنیاد پر اس روح زمین پر کہاں بنی؟ مکہ میں کس نے تعمیر کی؟ حضرت عبراہیم میں تو اب یہ نبی اگر اس عبادتگاہ کی طرف مو کر کے نماز پڑھتا ہے وہ عبادت 13:13 خانہ اس کا قبلہ بنا دیا گیا تو تم کیسے کہتے ہو کہ یہ دین ابراہیمی کا متبع نہیں ہے اس لیے کہ یہ تو اسی مسجد کو اپنا قبلہ بنائے ہوئے جو مسجد خدازرت ابراہیم نے بنائی تھی تو یہ تو دین ابراہیمی ہی کا متبع ہوا اس کا پیرو ہوا اس کی دلیلیوں دی گئی کہ سب سے پہلے روح زمین پر 13:50 جو سب سے پہلا گھر اللہ کا بنایا گیا وہ مکہ میں بنایا گیا مکہ کا پہلا نام بکہ تھا قرآن حکیم نے وہی لفظ استعمال فرمایا للذی بی بکہ تھا اور پھر مکہ کے اور خانہ کعبہ کے کچھ اوصاف بیان کیے گئے مبارکن برکتوں کا سرچشمہ اللہ اکبر آج پوری دنیا خانہ کعبہ کی برکتوں سے فیضیاب ہو رہی ہے اور برکتیں کیسی 14:28 آج پوری دنیا محتاج ہے پیٹرول بند ہو جائے پوری دنیا کے کاروبار ٹھپڑ جائیں پیٹرول سے آگے اب تو نجانے کیسی کیسی گیسیں نکل نہیں ہیں پہاڑوں کے اندر بے شمار خزانیں مدفون ہیں بے شمار خزانیں نکل ہیں تو یہ مبارکاً جگہ ہے یہ وَهُدَلِّ الْعَالَمِينَ اور تمام جہانوں کے لئے ہدایت اس لئے کہ یہی سینٹر تھا یہی چراغ 15:08 ہدایت کا آیا اور یہی سے پوری دنیا کے اندر روشنی برابر برابر تقسیم ہوئی وَهُدَلِّ الْعَالَمِينَ ہدایت کی روشنی پوری دنیا کے اندر اسی سینٹر سے پھیلی مکہ سے تو مبارکاً وَهُدَلِّ الْعَالَمِينَ فِی آیَةٌ بَيِّنَا اس کے اندر واضح نشانیاں ہیں ایک نشانی تو یہ اس کی طرف جس نے نگاہ غلط انداز سے دیکھا اللہ نے اس کی آنکھیں نکال لی یہ کتنی بہت بڑی نشانی ہے 15:43 کہ آپ کی پیدائش تھے کچھ عرصہ پہلے ابراہیم نے ہاتھیوں کا لاؤ لشکر لے کر کے کعبہ کو ڈھانے کا ارادہ کیا ابھی وادی محصر میں پہنچا ہی تھا خانہ کعبہ کے قریب بھی نہیں پہنچا تھا کہ وہی اللہ تعالیٰ نے اس کو اس کے پورے لشکر کے ساتھ معمولی چوریوں کے ذریعے تباہ و برباد کر دیا بہت بڑی نشانی ہے جو اس گھر سے متعلق اور وہی مقام ابراہیم ہے 16:21 مقام ابراہیم سے مراد وہ پتھر جس پر چڑھ کر کے حضرت ابراہیم علیہ السلام خانہ کعبہ کی تعمیر کرتے تھے اور اس میں بھی ایک نشانی ہے واضح نشانی کہ اس پتھر کے اوپر آپ کے تلوے کی نشانات اور پیروں کی انگلیوں کی نشانات تھے یہ آیت بجینات مقام ابراہیم اور آگے ایک صفت بیان کی جا رہی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس گھر کو آمین بنا دیا 16:51 جو اس کے اندر داخل ہو گیا اسے امان مل گئی ایک دشمن اپنے دشمن کو دیکھتا تھا ایک آدمی اپنے جانی دشمن کو اس میں دیکھتا لیکن اس کو کوئی تکلیف نہ پہنچاتا کوئی گزند نہ پہنچاتا اللہ تعالیٰ نے اس کو جائے امن بنا دیا اور فرمایا یہ گھر ایسا ہے کہ اگر کوئی آدمی صاحب ان نصاب ہو جائے حج کے لیے زادہ راہ ہو 17:24 حج کے لئے پیسہ ہو تو اس کے اوپر حج کرنا فرد قرار دے دیا گیا وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنْ اسْتَطَعَا عِلَيْهِ سَبِيلًا وَمَنْ كَفَرَ فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيُّ نَارِ الْآلَمِينَ اور آدمی نساب کا مالک ہوتے ہوئے اگر حج نہ کرے تو در حقیقت وہ کفر کا ارتکاب کر رہا ہے کتنا بڑا گناہ ہے صاحبِ نساب ہوتے ہوئے حج نہ کرنا اور اللہ تعالیٰ کا وہ گھر نہ 18:00 میں جب بھی دیکھتا تھا بے قرار ہو جاتا تھا اور میں نے کئی نمازیں الحمدللہ بالکل کعبہ سامنے ہے اور اس کو تھوڑے فاصلے سے میں نے نمازیں رکھے کعبہ ہمیشہ میرے سامنے رہا ہے بس اس کی مرضی اس کا ارادہ لوگ لاکھوں روپیہ خرچ کر کے وہاں جاتے ہیں میں فری میں گیا فری میں آ گیا شاید یہ قرآن حکیم کی برکت ہے اس کی کتاب سے منصوب ہونے کا نتیجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے بولا لیا 18:38 کہ جو کچھ میرے اس کلام میں ہے جو کچھ میری اس کتاب میں ہے تو اپنی آنکھوں سے آ کر دیکھ لیں بدر کہاں ہے فرشتے کیسے اترے تھے وہ کنواں کدھر ہے وغیرہ وغیرہ ساری چیزیں آ کر دیکھ لیں یہ فضل اللہ تعالیٰ ایک سوال اور پیدا ہوا کہ سارے مسلمان کعبے کی طرف مو کر کے نماز پڑھتے ہیں گویا کی پوجہ کر رہے ہیں اس کا جواب بھی یہاں موجود ہے ان اول بیتیوں یہ گھر ہے جو بنایا گیا 19:16 یہ اللہ نہیں ہے یہ گھارہ ہے ہم اس امارت کو کیا بولتے ہیں اللہ نہیں بیت اللہ بولتے ہیں گھر بولتے ہیں ہم اس کو اللہ مانتے ہی نہیں بیت اللہ مانتے ہیں تو اس کی عبادت کیسے ہوئی اور جہاں تک بات ہے سارے مسلمانوں کا اس کی طرف رکھ کر کے نماز پڑھنا وہ تو مسلمانوں کی وحدت کا ایک مظاہرہ ہے اتحاد کا ایک مظاہرہ ہے 19:50 بلکہ ہم اس گھر کو معبود نہیں مانتے بلکہ اپنے معبود کا گھر مانتے تو وہ معبود کہاں ہوا وہ تو ہمارے معبود کا گھر ہے دوسرا سوال یہ ہے کہ یہ حجرِ اسود کی پوجہ کرتے ہیں پتھر ہے جو کالا جواب اس کا یہ ہے حجرِ اسود کی ہم پوجہ نہیں کرتے بلکہ حجرِ اسود کے بارے میں ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ وہ نہ تو نقصان پہنچانے والا ہے نہ نفع پہنچانے والا اور عبادت 20:31 کسی کی کی جاتی ہے تو کس مقصد کے تحت نفع پہنچاتا ہے نقصان پہنچاتا ہے دیویوں کے بارے میں یہ عقیدہ دیوتاؤں کے بارے میں یہ عقیدہ پیروں کے بارے میں یہ عقیدہ باباؤں کے بارے میں یہ عقیدہ جو باطل معبودہ ہیں ان کے بارے میں یہ عقیدہ ہے کہ وہ نفع پہنچا سکتے ہیں نقصان پہنچا سکتے ہیں لیکن اس پتھر کے بارے میں کسی مسلمان کا عقیدہ یہ نہیں کہ وہ نافع اور دار رہے اور یہ بخاری شریف کی روایت سے واضح ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ 21:02 اور کہنے لگے اے پتھر اے حجرِ اسود میں اچھی طرح جانتا ہوں انک حجر کہ تو فقط ایک پتھر ہے لا تنفع ولا تذر نہ تو نفع پہنچا سکتا نہ نقصان پہنچا سکتا یہ عقیدہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ نے بتا دیا کہ یہ تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ یہ پتھر نہ تو نفع پہنچا سکتا ہے نہ نقصان پہنچا سکتا ہے تو وہ عمود کہاں ہوا کسی کی پوجہ کی جاتی ہے تو کائے کیلئے 21:32 کہ وہ نفع دے گا اور نقصان پہنچائے گا اور اس پتھر کے بارے میں ہمارا یہ عقیدہ ہے ہی نہیں دوسرے ہم اس کو سجدہ کہاں کرتے ہیں اس کے سامنے رگو کہاں کرتے ہیں صرف چومتے ہیں یا ہاتھ لگاتے ہیں تو چومنا پوجنا توڑی ہے kissing is not worshipping kissing is not worshipping بوسا دینا پوجنا نہیں ہے بوسا دینا یا بوسا لینا یہ عبادت نہیں ہے اس لیے کہ آدمی اپنے بچے کو بوسا لیتا ہے تو اس کا یہ مطلب ہوا کہ بچے کی پوجا کر رہا ہے قطر نہیں تو ہم صرف اور صرف 22:02 اس پتھر کو بوسا دیتے ہیں اور بوسا دینا یہ عبادت نہیں ہے یہ اچھی طرح یاد رکھئے بچے کو بوسا دے تو بچے کی عبادت کر رہے ہیں ماں باپ اگر بچے کو بوسا دے تو ماں باپ کھڑی بچے کی عبادت کر رہے ہیں لہذا یہ اعتراض بھی بالکل لغو ہے اس کے بعد اتحاد کی بنیادیں بتائی جا رہی ہیں کہ وہ کون سا پلیٹ فارم ہے کہ سارے لوگ اگر پلیٹ فارم کے اوپر آ جائیں تو اتحاد ہو جائیں بتایا اتحاد کی تین بنیادیں ہیں اتقاللہ حق تقاتی 22:44 اللہ کا تقوی جیسا کی اس کے تقوی کا حق ہے ایک بات یاد رکھئے ایک ہے اللہ سے ڈرنا اور ایک ہے اللہ سے ڈرنا جیسا کی اس سے ڈرنے کا حق ہے دونوں میں زمین اور آسمان کا فرق ہے اس کو سمجھاتا ہوں بہت سارے لوگ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم تقوی والے ہیں لیکن ایسے مواقع پر جب ان کے مفادات مجروح ہو رہے ہوں تو سارا تقوی دھرا رہ جاتا ہے 23:21 بیٹی کی شادی ہو بیٹے کی شادی ہو آپ دیکھئے بڑے بڑے متقیوں کا تقوی دھرا رہ جاتا ہے پوچھا جاتا ہے حضرت آپ مسلمان ہیں یہ آپ جہیز لے رہے ہیں اور شادی میں اتنا خرچ کر رہے ہیں حدیث میں تو یہ ہے کہ سب سے بہترین شادی ہو جس میں خرچہ کم ہو نبی نے تو یہ بتایا اور شادیوں کو اتنا آسان کرو کہ زینہ مشکل ہو جائے تم نے تو شادیوں کو مشکل بنا کر کے زینہ کو عام کر دیا ہے 23:54 کتنا بڑا گناہ کر رہے ہو تو اور اللہ ہیدر آباد والوں کو اوپر رحم فرمائے یہ بلہ ان کے درمیان بہت ہی بری طریقے سے موجود ہے اور اس وبا کے اندر وہ بری طریقے سے پھنسے ہوئے ہیں کتنا ہی بڑا آدمی کیوں نہ ہو قرض لینا اس کے لئے ضروری ہے اس لئے کہ تین لاکھ روپیہ چار لاکھ روپیہ کھانے میں اسے خرچ کرنا ہے نا اور اس کے علاوہ جو جہز کی لسٹ آئی ہو بھی تو دینا ہے زندگی بھر سود دیتے رہو لیتے رہو سود کھاتے رہو 24:30 بتائیے اس قوم کے کیا ہوگا جو سود کے لیندین میں ملوث ہو جائے عذابِ الٰہی کا مورد نہیں بنے گی تو کیا ہوگا ہمارے اوپر جو یہ آفتیں ہیں خود ہمارے ہاتھوں کی کمائی ہے ہم دوسروں کو ملامت نہ کریں کہ ان کی وجہ سے ہمیں تکلیف اور اقتان نہیں قرآن کہتا ہے کہ یہ مسئبتیں جو تمہارے اوپر آ رہی ہیں یہ آفتیں جو تمہارے اوپر آ رہی ہیں تمہارے ہاتھوں کی کمائی ہے 24:57 جو مسئیبت بھی تمہارے اوپر آ رہی ہے وہ خود تمہارے ہاتھوں کی کمائی ہے دوسروں کو ملامت نہ کرو فلا آدمی کی طرف سے ہمیں تکلیف ہے فلا ہمیں مٹانے کے چکر میں قطع نہیں تم نے اپنے مٹانے کا سامان خود کر رکھا ہے تم تو جس ڈال کو اوپر بیٹھے ہوئے ہو اسی ڈال کو کٹ رہے ہو اور الزام دوسروں کے ساتھ ڈال لے یہ عجیب مزہ کا خیص بات ہے تو میں یہ کہہ رہا تھا کہ ایک ہے اللہ سے ڈرنا 25:32 ایک ہے اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے اتقاللہ حقہ تو کاتی ہے حقہ تو کاتی ہی کیا ہے بہت سارے لوگ تقویٰ کے دعوے دار ہیں لیکن جب وہ دیکھتے ہیں کہ ہماری ناک کٹنے والی ہے ناک نہ کٹے قرآن و سنت کے تقاضے پامال ہو جائیں یہاں تقویٰ دھرا کا دھرا رہ جاتا ہے حقہ تو کاتی ہی کیا ہے اتقاللہ کے ساتھ ناک کٹ جائے مگر قرآن و سنت کے تقاضے پامال نہ ہو یہ ہے 26:04 تمہارے مفادات کے اوپر ضرب پڑھ رہی ہو تمہارے مفادات مجروح ہو رہے ہیں تمہارے نقصان ہو رہا ہو تمہاری ناک کٹ رہی ہو لوگ تمہیں گالیاں دے رہے ہوں لیکن تم یہ کہو کہ قطان نہیں قرآن و سنت کے تقاظوں کو پامال نہیں ہونے دوں گا چاہے میری ناک کٹ جائے چاہے میں تباہ و برباد ہو جاؤں لوگ چاہے مجھے سوسائیٹی سے نکال دیں بائیکار کر دیں لیکن میں قطان قرآن و سنت کے تقاظوں کو پامال نہیں ہوں یہ ہے اتقاللہ حق تکاتہی 26:33 ایک عجیب بات فرمائی جا رہی آگے وہ سننے جیسے آج لے جاؤ کیا؟ ترجمہ پہلے کرتا ہوں یَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا تَقُوا اللَّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ اے ایمان والو اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَعَنْتُمْ مُسْلِمُونَ اور نہ مرو مگر مسلمان ہو کر آپ سے ایک سوال کرتا ہوں اسلام کے اوپر مرنا کہ میری موت اسلام کے اوپر ہو یہ اپنے اختیار میں 27:04 اسلام کے اوپر مرنا یہ انسان کے اختیار میں ہے پھر اسلام کے اوپر مرنے کی توفیق کون دیتا ہے تب آدمی اسلام کے اوپر مرتا ہے اللہ اللہ توفیق دیتا ہے تب انسان اسلام کے اوپر مرتا ہے اگر توفیق نہ دے تو انسان اسلام کے اوپر نہیں مر سکتا اب جب 27:30 توفیقِ الٰہی کی وجہ سے آدمی اسلام کے اوپر مرتا ہے تو سوال یہ ہے کہ توفیق کیسے ہوگی جواب دیا گیا اگر تم اللہ سے اس طرح ڈر رہے ہو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے تو تمہیں توفیق دی جائے گی کہ تمہاری موت اسلام کے اوپر ہو یہ بات ہے یہ ہے نکتہ تو پہلی بنیاد ہے اتحاد کی اتقاللہ حق تقاتی اور دوسری بنیاد کیا ہے اتحاد کی 28:10 ایتسام بحبل اللہ قرآن اور حدیث کو مضبوطی سے پکڑ لینا اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لینا ایک ہے ایتسام بحبل اللہ اور تیسرے عدم تفرق یعنی فرقوں میں نہ بٹنا ایتسام بحبل اللہ دوسری بنیاد قرآن و حدیث کو مضبوطی سے پکڑنا اور تیسرے عدم تفرق فرقہ بندی سے اپنے آپ کو محفوظ رکھنا یہ تین بنیادیں ہیں 28:43 کس کی اتحاد کی پہلی جو بنیاد بتائی گئی ہے وہ عجیب و غریب ہے آدمی اگر اس طرح ڈرے جیسا کہ اللہ سے ڈرنے کا حق ہے کبھی اختلاف ہو بھی جائے آپس میں تو چھوٹا بن جائے گا ہو تیری ہی بات بڑی چلو تیری ہی بات مان لیتے اختلاف کہاں ہوتا ہے جب ہر آدمی اپنی بات منوانے پہ لگ جاتا ہے میں جو کر رہا ہوں وہی صحیح ہے دوسرا کہتا جو تو کر رہا وہ صحیح نہیں ہے 29:20 اب ایک کہہ رہا ہے جو تو کر رہا ہے وہ صحیح نہیں ہے اور وہ کیا کہہ رہا ہے میں جو کر رہا ہوں وہ صحیح ہے اور دونوں اپنے موقع پر ڈٹے ہوئے ہیں مسئلہ کیسے حلو اس میں ایک چھوٹا بن جائے نا اور یہی نکتہ خانی کی زندگی میں لے جاؤ بی بی کہہ رہی ہے میں جو کر رہی ہوں وہ صحیح ہے میں جو کہہ رہی ہوں وہ صحیح ہے شوہر کہہ رہا ہے کہ میں جو کہہ رہا ہوں وہ ہونا چاہیے میں جو کر رہا ہوں وہ صحیح ہے اب دونوں اگر بڑے بنیں گے تب تو پھر وہ 29:51 ان میں سے ایک چھوٹا بن جائے جگڑا فورا ختم ہو جائے اور چھوٹا کب بنے گا جب اللہ تعالیٰ سے اس طرح ڈرے گا جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے اللہ اکبر ایسا حصول ہے کہ کسی جگہ اپلائی کرو فائدے میں رہو گے کسی جگہ اپلائی کرو فائدے میں رہو گے اتحاد کی تین بنیاد ہیں اللہ سے اس طرح ڈرنا جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے قرآن و سنت کو مضمون چیز سے بگڑنا عدم تفرق فرق بدنی سے پرہیز کر دیجئے ا 30:26 سمجھاتا ہوں پیڑ آپ نے لگا دیا پودے لگا دیئے اب کچھ چیز کی ضرورت ہے زمین جوت کر کے خسو خاشاک سے اس کو پاک کر کے آپ نے پودا لگا دیا بس کافی ہے نہیں بلکہ اب برابر پانی ڈالتے رہو برابر اس کی دیکھ ریک کرتے رہو دیکھ وال کرتے رہو ایسے ہی آپ اتقاللہ حقہ تو قاتی والے ہو گئے اتسام بحبل اللہ 30:58 دوسری بنیاد بھی آپ کے پاس آگئی عدم تفرق بھی آپ کے اندر آگیا لیکن ولتکم توعفتم منکم ولتکم منکم امتن تم میں سے ایک امت ایسی ہو ایک گروہ ایسا ہو جو برابر بھلائی کا حکم دیتا رہا ہے اور برائیوں سے روکتا رہا ہے گوئے کہ وہ پانی کی حیثیت رکھتا ہے ایک جماعت ایسی ہونی چاہیے جو برابر یہ کام کرتی رہے وہ پانی کی حیثیت رہنا پودا سوک جائے گا اسی وجہ سے مان بات 31:32 کہ اس اتحاد کے پودے کو اس کے لئے ضروری ہے کہ اس میں اللہ کے لئے ایک پوری ٹیم ہو جو پانی دیتی رہے تاکہ اتحاد برکرار رہے اس کے بعد فرمایا گیا کہ قیامت کے دن کچھ چہرے کالے ہوں گے اور کچھ چہرے سفید ہوں گے سفید کلفز استعمال کیا گیا یہ یوم التبیہ بیضات مانے سفید ہونا 32:09 قیامت کے دن بات چہرے کالے ہوں گے بات چہرے سفید ہوں گے حقیقت یہ ہے کہ برے آمال کالے ہوتے ہم لوگ بولتے نا خراب کام کو کیا کوئی یہ کالے کرتوت کر رہا ہے کرتوت مانے کام اس کے ساتھ ہم کالا لگاتے اس کا مطلب ہے کہ برے کام جو ہوتے وہ کالے ہوتے اور ایک بات اور بتاتا ہوں برے کاموں کو کالی راتوں سے اندھیروں سے بڑی نسبت ہوتی ہے 32:39 جتنے بھی خطرناک چیزیں ہیں ان سب کا تعلق رات سے ہوتا ہے شریر جنات رات میں نکلتے ہیں اسی وجہ سے کہا گیا کہ جیسے ہی شام ڈھل جائے سرے شام ہی بچوں کو گھروں میں رکھو باہر مت نکالو جی رات ہوتے ہی اپنے پانی کے برطنوں کو بانچ دو کہ کیڑے اس کے اندر نہ گھج جائیں اس لیے کہ جیسے ہی رات ہوتی ہے تیسے ہی گناہوں کے نقیب نکل پڑتے ہیں 33:14 بیربار رات میں آباد ہوتے ہیں کی دن میں گناہوں کے کام کب ہوتے ہیں رات میں ہوتے ہیں تو تاریکی کو گناہ سے بڑی نشبت ہے تو بدعملی یہ کالی ہوتی ہے اور ہر چیز کا اثر ہوتا ہے جب کالا کام کرو گے تو چہرہ کالا ہو جائے گا یوم تب یزوجو ہوں اس دن کچھ چہرے سفید ہوں گے 33:46 اور کچھ چہرے کالے ہو جائیں گے جب تم نے کالے کرتود کیے تو چہرہ کالا ہوگا نا تم نے اچھے کام کیے ہیں تو اچھے کاموں کو روشن کام کہا جاتا ہے اس کا اثر چہرے کے اوپر ہوگا کہ تیامت کے دن ان کے چہرے روشن ہوں گے اچھا دنیا ہی میں چہرے کالے ہو جاتے گورا آدمی رہتا بھی کالا ہی رہتا ہے وہ یہ اور بات ہے کہ وہ نظر ہونی چاہیے دیکھنے کے لئے خدا کی قسم اگر اللہ وہ نظر دے دے تو بد عمل چاہے کتنا ہی گورا ہو بلکل کال 34:15 اور کالا آدمی اگر وہ نیک عمل کرنے والا ہے خدا اگر وہ نظر دے دے انسان کو دیکھنے کی تو در حقیقت وہ بہت ہی خوبصورت دکھائے دے گا کالا پن ایک طرف بجائے گا ابن عباس نے رضی اللہ تعالی عنہما انہوں نے اس آیت کریمہ کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا کہ تبیز اجوہ اہل سنت والجماع اہل سنت اور جماعت کے چہرے سفید ہوں گے 34:44 اور اہلِ بدات کے چہرے کالے پڑ جائیں گے اس کا مطلب ہے کہ سنت روشن چیز ہے بدات کالی چیز ہے سنت اور بدات کا تقابل کیجئے تو سنت روشن اور بدات کالی اس کے بعد یہودیوں کے بارے میں اللہ کی طرف سے ایک فیصلہ نقل کیا گیا ہے کہا گیا کہ یہ یہودی یہ بنی اسرائیل 35:22 زلت اور مسکرنت ان کا مقدر ہے یہ کبھی عزت کے ساتھ دنیا میں زندگی نہیں گدار سکتے کسی سپر پاور کا تفیلی بن کر کے یہ دنیا میں کچھ دن باقی رہ سکتے ہیں لیکن پھل پھول نہیں سکتے کیوں؟ وجہ بتائی گی اس لیے کہ یہ انبیاء کو قتل کرتے ہیں یقتلون الانبیاء ان کا یہ وطیرہ رہا ہے 35:56 کہ انبیاء کرام کو یہ قتل کرتے آئے ہیں یہاں تک کہ اس قوم کا حال یہ ہے یہ فیصلہ ایسے نہیں سنایا گیا ہے انبیاء کے قتل کی وجہ سے اور اللہ کی مسلسل نافرمانی کی وجہ سے اور کون سا پاپ ہے جو یہ نہ کرتے ہوں ان اجوہات کی بنا پر اور خاص طور سے انبیاء کی بدعا ہے اس قوم کے اوپر بدعا ہی نہیں بلکہ انبیاء کی بدعا ان کی جینز میں داخل ہو گئی ہے کس میں؟ 36:26 جینز میں داخل ہو گئی ہے لہذا یہ ہمیشہ ایسے ظلیل و خوار رہیں گے اس دنیا میں پنپ نہیں سکتے ذلت و مسکنہ تو ان کا مقدر ہے اس کے بعد فرمایا گیا تم حق پر ہونا تو حق کے مخالفین تو دنیا میں ہوتے رہے ہیں ستیزہ کار رہا ہے عزل سے تائم روز چراغِ مصطفیٰ سے شرارِ بولحبی یہ تو قائدہ ہے دنیا کا یہ اصول ہے کہ 37:03 اچھے آدمی کے مخالفین رہا کرتے ہیں اچھی بات کے مخالفت کرنے والے لوگ رہتے ہیں حق کے مقابلے میں باطل رہا ہے اور قیامت تک ایسا ہوتا رہے گا تو تم حق کے اوپر ہونا تمہارے خلاف سادشیں ہوتی رہیں گی تمہاری لیے مخالفتوں کے پہاڑ کھڑے کیا جاتے رہیں گے تمہارے خلاف پروپیگنڈے ہوتے رہیں گے 37:23 تمہیں صفحہ ہستی سے نست نابود کرنے کے پلانس بنتے رہیں گے آؤ میں تمہیں ایک نسخہ کیمیا بتاتا ہوں وہ نسخہ اگر استعمال کر لو تو دنیا کی کوئی سازش تمہارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی وہ نسخہ استعمال کرو مخالفتوں کو بھول جو سادشیں کیا ہو رہی ہیں ان کی طرف نگاہ مت رکھو تم صرف ایک کام کرو 37:45 ایک نسخہ استعمال کرو اگر تمہارے اندر صبر آجائے جو تمام نیکیوں کی ماں ہے صبر کیا ہے تمام نیکیوں کی ماں بولتا ہوں اس کو صبر تمام نیکیوں کی ماں اور دوسرے تقوی اگر تمہارے اندر صبر آجائے اور تقوی آجائے یہ دو چیزیں ہیں جن کا مرکب ایک ماجون بنتا ہے یہ ماجون استعمال کرو روز 38:15 کونسا ماجون سبر اور تقوی کا مرکب یہ ماجون استعمال کرتے رہو سبر اور تقوی کا ماجون فائدہ لا يزركم قیدهم شیعا ان کی کوئی بھی سازشت میں نقصان نہیں پہنچا سکتی نسخہ بھی بتا دیا گیا نسخہ استعمال تو کرو پریشان کب ہوگے جب یہ نسخہ استعمال کرنا چھوڑ دوگے بیماری ہے تمہارے اندر دوانے استعمال کروگے تو 38:47 بیماری تو پورے بدن کے اندر پھیلی جائے گی ایک نسخہ بتا دیا گیا سادشوں سے بچنا ہے آدھائی اسلام کی سادشوں سے اپنے آپ کو محکوظ رکھنا ہے تو اس کے لیے ایک نسخہ ہے سبر اور تقوی لا ازرق قدوم شیعہ ان کی سادشیں ان کے مکرو فریب تمہارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے اس کے بعد جنگِ بدر کا بیان ہے کہ تم تو تین سو نو تھے تین سو تیرہ تھے قلیل تعداد میں تھے ہم نے تمہاری مدد کی وَلَقَدْ نَصَرَكُمُ اللَّهُ بِبَدْرِ و 39:21 تم تو بڑے کمزور تھے اللہ تبارکتارنے میں دانے بدر میں تمہاری مدد فرمائے پہلے ایک ہزار فرشتوں کے بھیجنے کا وعدہ فرمایا سورہ انفال میں اور پھر اس کے بعد یہ فرمایا کہ تین ہزار فرشتے بھیج رہا ہوں اس کے بعد ایک شرط کے ساتھ پانچ ہزار فرشتے بھیجے جانے کا وعدہ ہوا سوال یہ ہے ایک مرتبہ ایک ہزار فرشتے دوسری بار تین ہزار فرشتے تیسری بار پانچ ہزار فرشتے اس کا کیا مطلب ہے مطلب یہ 39:52 کہ مسلمان جب تین سو نو یا تین سو تیرہ نکلے تو اس وقت مشرقین کے مخالفین کی تعداد ایک ہزار تھی ایک ہزار تھی لہذا اللہ تعالی نے کہا مخالفین کی تعداد ایک ہزار ہے مشرقین کی تعداد ایک ہزار تو ایک ہزار فرشتے بھیج رہا ہوں درمیان میں معلوم ہوا قرز ابن جابر فہری فہر قبیلے کا ایک شخص قرز ابن جابر وہ تین ہزار آدمی لے کر کے آ رہا ہے تین ہزار یا کچھ آدمی لے کر کے آ رہا ہے جس سے کل ملا کر کے مشرقین کی تعداد تین ہزار ہو ج 40:22 کہ ہم لوگ تو تین سو نو ہے تین سو تیرہ ہیں مقالبین ایک ہزار تھے اب دیکھو اور آ رہے ہو تقریباً تین ہزار ہو جاتے تو مسلمانوں کی گھبرات کو دور کرنے کے لئے دوسرا وعدہ کیا گیا وہ تین ہزار ہیں نا تین ہزار فرشتے آ رہے ہیں اور اس کے بعد کہا گیا کہ اگر اکبارگی حملہ کریں گے وہ اگر یہ شرط پائی گئی تو پھر پانچ ہزار فرشتے آئیں گے لیکن آخر میں اکبارگی حملہ نہیں ہوا لہذا فرشتے تین ہی آ رہے ہیں اس لئے کہ اکبارگی حملہ نہیں ہ 40:56 ان کا رمز یہ ہے اس کے بعد ایک بڑی پیاری بات کہہ جا رہی ہے کہا گیا بڑی پیاری بات ہے یہ لے کر کے جاؤ کہتے ہیں آدمی گناہ صغیرہ کرے یا گناہ کبیرہ کرے گناہ صغیرہ کسے کہتے ہیں چھوٹے گناہ کو اس کی تفصیل پانچوے پارے میں کل انشاءاللہ کروں گا چھوٹے گناہ کرے یا بڑے گناہ کرے 41:36 ان کی پہچان کیا ہے یہ چھوٹا گناہ یا بڑا گناہ کل بتاؤں گا آدمی چھوٹے گناہ کرے یا بڑے گناہ کرے کیوں کرتا ہے آدمی گناہ وجہ بتائی گئی ذکر اللہ اللہ کو یاد کرے اس کا مطلب اللہ کے ذکر سے غافل ہو جاتا ہے تب ہی آدمی گناہ سغیرہ گناہ کبیرہ میں مبتلا ہوتا ہے لہذا اگر گناہ سغیرہ گناہ کبیرہ سے بچنا ہے تو اللہ تعالیٰ کا ذکر برابر کرتے رہو یا اب گناہ ہو جائے تو اب کیا کرنا ہے پھر ذکر اللہ 42:09 اس لئے کہ غفلت سے وہ گناہ ہوا ہے نا تو اب اللہ کو یاد کرو گناہ ہو گیا تو اللہ کو یاد کرنے کے بعد اب اگلا مرحلہ کیا ہے فَاسْتَغْفَرُ لِزُنُوبِ اپنے گناہوں کی معافی مانگ لو اور اللہ گناہ بخشتا ہے دو شرط کے ساتھ دو شرطیں ہونا پہلی شرط کیا ہے اپنے جو گناہ ہوئے ہیں آپ نے جو گناہ کیا ہے اس پر آپ ندامت کا اظہار کیجئے ارے اتنا برا ہو گیا اور آگے 42:44 آپ یہ عظم کریں کہ وہ گناہ ریپیٹ نہیں ہوگا عارف رومی نے ایک بڑا پیارا واقعہ بیان کیا ہے کہ ایک آدمی تھا نصوح نام کا عورت جیسی شکل تھی اور عورتوں جیسی باتیں کرتا تھا تو بادشاہ لوگ بیگمات کی خدمت کے لیے جو خادمائے رکھتے تھے یہ بھی اسی میں شامل ہو گیا عیاش طبیعت کا تھا اب وہ بادشاہ کی بیگمات کے بدن کی مالش ان کو نہلانا 43:16 یہ سب کام جو خادمائے کرتی تھی یہ بھی جو عورت کی شکل کا تھا اور عورتوں جیسی باتیں کرتا تھا عورت بن کے ان کے درمیان کام کرنے لگا اور اس کو اس کام سے بڑا مدہ آتا تھا نفس کو تلزز اور حضور نفس اس کو ملتا تھا عارف رومی کہتے ہیں کہ ایک دفعہ ایک شخص آیا بڑا نیک آدمی تھا اس آدمی نے کہا کہ حضرت آپ نیک آدمی دکھائی دیتے ہیں اللہ سے میرے لئے دعا کریں گناہ کا احساس تھا کہ یہ جو میں کر رہا ہوں صحیح نہیں ہے 43:55 میرے لئے دعا کریں اب اس بندے نے دعا کر دی لہذا حدیث میں بھی ہے کہ کوئی سفر میں جانے لگے تو کہہ دے کیجئے کہ میرے لئے دعا کیجئے یا ایک مومن بھائی دوسرے مومن بھائی سے کہے کہ میرے لئے دعا کرو ہو سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کی دعا قبول کر لے مومن کی دعا مومن کے حق میں قبول ہوتی ہے اس نے کہا کہ میرے حق میں آپ اللہ سے دعا کرو انہوں نے دعا کر دی اللہ تعالیٰ نے دعا قبول کر لی اب اس کو وہاں سے نکالنا ہے نا گناہ کے دلدل سے 44:25 کہ ایک قیمتی موتی گم ہو گیا کسی بیگم کا یہ ہوا کہ جتنی خادمائیں ہیں سب تلاشی دیں اور تلاشی کیسے لی جائے گی سب خادماؤں کو ننگا کر دیا جائے گا یہ کہ بات دی گرے تمام خادماؤں کو لڑکیوں کو ننگا کر کے تلاشی لی جانے لگی اب بتائیے اس شخص کی جس کا نام نصوح تھا اس کی کیا قیفیت ہوئی ہوگی کہ ابھی جب میں ننگا ہوں گا تو لوگ دیکھ لیں گے تو مرد ہے یہ پھر 44:59 میرے لئے صرف ایک ہی سزا ہے وہ ہے موت دوسری کوئی سزا نہیں اتنا ڈر گیا اتنا ڈر گیا کہنے لگا کہ میرے اللہ اگر تو مجھے اس مصیبت سے بچا دے تو میں کرتا ہوں کہ آگے یہ گناہ نہیں کروں گا اور پختہ عہد کرتا ہوں اللہ تبارک و تعالی نے اس کے جذبے کی قدر فرمائی اب اس کی باری آنے والی تھی کہ ادھر آواز آئی موتی مل گیا ہے 45:35 اس کا مطلب یہ ہوا آدمی جب گناہ کا ارتکاب کر لے تو پہلے نادم ہو نادم ہونے کے بعد توبہ کرے توبہ کی قیفیت کیسی ہو ایسی قیفیت ہو کہ اب مرنے والا ہوں اب میرے پاس وقت نہیں ہے لہذا توبہ نصوح کر لو خالص توبہ کر لو کہ اب آدمی کو یہ معلوم ہو جائے کہ اب میں مرنے والا ہوں کیسی توبہ کرے گا ہو سوچے گا کہ میں آگے گناہ کروں گا قطع نہیں 46:05 ایسی توبہ کرو کہ اب زندگی کا کوئی بھی لمحہ ایسا نہیں ہے جو میری موت کا منتظر نہ ہو صدق دل سے توبہ کرو تو ایک ہے گناہ پر ندامت اور دوسرے فَاسْتَغْفَرُوا لِذُنُوبِهِمْ وَلَمْ يُسِرُّوا عَلَى مَا فَعَلُوا هُمْ يَعْلَمُونَ جان بوچ کر کر اسرار نہ کرنا گناہ پر ندامت اور آگے مستقبل میں گناہ نہ کرنے کا عوض تیسرے پارے کے اندر ایک بڑا پیارا مسئلہ بیان کیا گیا ہے کہ آدمی جب دع 46:49 تو پہلے اپنے ایمان کی تجدید کرے بہت اچھا پھر اپنے کیے ہوئے گناہوں کے معافی مانگے اللہ سے کتنی اچھی بات کہی ہے اللہ نے قولونا ربنا اننا آمن فغفرل السابرین والصادقین والقانتین والمستغفرین بلا سہار دیکھو پہلے کہا ربنا اننا آمن اپنے ایمان کی تجدید کرے یعنی گناہ سے ایمان ماریز خطر میں آجاتا ہے اپنے ایمان کی تجدید کرے اننا آمن نہ بولے اے اللہ ہم ایمان لائے 47:22 اپنے ایمان کی تجدید کرے اس کے بعد اپنے گناہ کی معافی مانگے اور سب سے بہترین طریقہ گناہ کے معافی مانگنے کا کیا ہے ایمان کی تجدید کے بعد اپنے گناہوں کے معافی مانگنے کے کہ جہنم سے مجھے بچا لے بس اور یہ دعا کب کرے بھئی حکیم جب دعا دیتا ہے تو کہتا فلان ٹائم کھا لینا ہے یعنی اس ٹائم وہ دعا موسیر ہوگی بتایا گیا المستغفرین بالاسحار تحجد کے ٹائم اگر دعا مانگو تو قبول ہوگی سحر 47:53 صبح کے وقت یعنی تحجد کے ٹائم ٹائم بتا دیا گیا اللہ دعا قبول کرتا تحجد کے اندر ہم لوگ ماتتے ہی نہیں ہیں باگ باگ کر کے باباؤں کے پاس جاتے ہیں وہاں کیا ملنے والے بچارے خود موتا جائیں وہ کیا دیں گے اس کے بعد ایک بات کہی جا رہی ہے اللہ کے دشمنوں کو دیکھو مذہب بیزار ہیں اللہ کے نافرمان ہیں لیکن بڑے عیش و عشرت کے ساتھ زندگی گدار رہے ہیں اللہ فرما رہا ہے مومنوں ان کو دیکھ کر کے تم غمگین مت ہو 48:32 کہ وہ میرے نافرمان ہے لیکن عیش و عشرت کی زندگی گزار رہے ہیں یہ جتنا عیش کر رہے ہیں نا اتنا عذاب پہلے سے ہم نے تیار کر رکھا ہے ان کے گناہوں کے لئے جو عذاب ہو تو ہی یہ جتنی عیاشیاں کر رہے ہیں نا اتنا عذاب ان کے لئے پہلے سے تیار کیا ہوا ہے یعنی یہ جتنا عیش کر رہے ہیں نا ایکسٹرا اتنا عذاب میں مبتلا کیے جائیں گے یعنی یہ جو عیاشیاں ہیں ان کے عذاب کے قسط ہے جو یہاں 49:03 یہ کر رہے ہیں اس کے بعد ایک بات کہہ جا رہی ہے کیا بولنے کا انداز ہے کیا سٹائل ہے کیا ٹاکنگ ہے کہا کہ تم دیکھ رہے ہو کہ اللہ کا نافرمان ہے اور بڑے مزے میں زندگی گدار رہا ہے تو غم کیا ہے کوئی کرتے ہو ارے اسے مرنا ہے کی نہیں مرنا ہے 49:32 ہر ایک کو موت کا مدہ چکنا وہ بھی مر جائے گا اور تمہیں بھی مرنا ہے تو وہ مر جاؤ گے لیکن تم ہمارے فرما بردار ہو کر کے آگے تو عبدی راحت اور وہ میرا نافرمان بن کر کے آیا ہے تو اس کے لیے عبدی عذاب لہذا ان کو دیکھ کر کے تم حسرت نہ کرو بلکہ ان کو دیکھ کر کے تم افسوس کرو تو ایک بات بتائی گی کہ موت سے کسی کو مفر نہیں 50:01 پرائم منسٹر کو مرنا ہے صدر کو مرنا ہے سیم کو مرنا ہے نیتا کو مرنا ہے ایک معمولی آدمی کو مرنا ہے بڑے آدمی کو مرنا ہے سب کو مرنا ہے موت سے کسی کو مفر نہیں ایک مسلمہ حقیقت جس سے کسی کو انکار نہیں ایک اچھا یہاں جو بھی کر رہے ہو تم بھلا یا بھرا اس کا پورا پورا بدلہ قیامت کے دن قیامت کے دن پورا پورا بدلہ برے عامال کا پورا بدلہ اچھے عامال کا پورا بدلہ 50:31 دو تیسرے کامیابی کا میعار کیا ہے کامیاب کون جو جنت میں داخل کر دیا گیا اور جہنم سے بچا لیا گیا وہ کامیاب ہوا کامیابی کا میعار یہ ہے کہ آدمی جہنم سے بچا کر کے جنت میں ڈال دیا جائے یہ کامیابی کا میعار ہے چوتھا یہ دنیا یہ تو سراب ہے دوگی کی ٹٹی ہے میرائج ہے یہ 51:01 سراب ہے اس لیے کہ آدمی اگر اسے پیاس لگی ہو اور سہرہ میں ہو تو دور ریت جو ہے وہ فیزکس کا کوئی قائدہ ہے کہ یہ یہ طریقہ ہو تو ریت جو ہے وہ سراب دیکھتی ہے اور یہ یہ طریقہ ہو تو ریت ڈائیمنڈ دیکھتی ہے فیزکس کا کچھ حصول ہے میرا بچہ کچھ بیان کر رہا تھا میری سمجھ میں نہیں آرہا تھا کیا ہے وہ میں نے سراب کہا تو اس نے بتایا کہ سراب کیسے سراب کیسے بنتا ہے بولنا تھا وہ تو 51:34 یہ دنیا سراب ایک پیاسا آدمی ریت کو پانی سمجھ کر کے دوڑتا رہتا ہے زندگی بھر دوڑتا رہے پیاس سے مر جائے گا لیکن اسے پانی ملنے والا نہیں ہے ایسے ہی ایسے دوڑتا رہے زندگی بھر تمام تمنائیں پوری نہیں ہوتی اور آخر میں مر جاتا ہو کل نفس زائے قتل موت تو سراب ہی تو ہے دھوگی کی ٹٹی ہی تو ہے دھوکہ ہے یہ سراب دھوکہ ہے اور مطا کہہ کر کے تو عجیب نکتہ پیدا کر دیا گیا ہے مطا کا مطلب ہوتا ہے آرزی پ 52:04 یہ جو کچھ تمہیں دیا گیا یہ عارضی ہے ہمیشہ رہنے والا نہیں ہے تو ایک تو دھوکہ ہے اور دھوکہ بھی کیسا وہ بھی عارضی ہے ہمیشہ رہنے والا نہیں ہے کہ ہمیشہ دھوکے میں مبتلا رہو اس کے بعد ایک بات کہی جا رہی ہے کہ اولولالباب کون ہے اقل والے کہتے ہیں فلاں آفیسر یہ اقل والا فلاں اہدے پر پہنچنے والا یہ اقل مند ہے قرآن حکیم بتاتا ہے آؤ میں بتاتا ہوں اقل مند کسے بولتے ہیں اِنَّ فِي اِخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَال 52:42 یا اولو الالباب کون اقل والے اللہ اللہ اولو الالباب کون جو اٹھیں تو اللہ کا ذکر کریں بیٹھیں تو اللہ کا ذکر کریں لیٹیں تو پہلوں کے اوپر بھی اللہ کا ذکر کریں اور ساتھ ساتھ فکر کریں 53:14 کچھ لوگ کہتے زکر فکر بھئی کالی زکر کر رہے وہ بھی صحیح نہیں ہے اور فکر تو تمہارے ہاں آئے نہیں فکر کا مطلب کیا ہے کھانے کی فکر کیا کھانا چاہونا اس کی فکر نہیں فکر کا ہے کی وہ بتایا جا رہا ہے فکر کا ہے کا اللہ تبارک و تعالیٰ کا فکر اور فکر کا ہے کی کھانے کی نہیں زمینوں اور آسمانوں کی تخلیق میں تم فکر کرو کہتے سائنس دان بھی تو زمین اور آسمان کی تخلیق میں فکر کرتے ہیں 53:43 اللہ یہاں نکتہ ہی بتا دوں کہ فکر فکر میں فرق ہوتا ہے کسی کو کھانے کی فکر ہوتی ہے سائنس دانوں کو کس بات کی فکر ہے کس بات میں وہ غور کرتے ہیں وہ معلومات کے اضافے کے لیے فکر کرتے ہیں جب تمہاری تلاش معلومات کے اضافے کے لیے ہے تو حقیقت تمہیں کہاں ملے گی تمہاری تو تلاش معلومات ہے معلومات میں اضافہ یہ تمہاری تلاش ہے تو تمہیں حقیقت کیسے ملے گی 54:15 تمہیں حقیقت کی تلاش ہے ہی نہیں معلومات میں اضافی کی تلاش ہے تو تمہیں حقیقت کہاں ملے گی اسی طرح خلا میں جانے کے بعد بھی تمہیں خدا نہیں ملتا کہتے نہیں ہیں دھونڈنے والا ستاروں کی گزرگاہوں کا اپنے افکار کی دنیا میں سفر کرنا سکا دھونڈنے والا ستاروں کی گزرگاہوں کا اپنے افکار کی دنیا میں سفر کرنا سکا خلا سے آگئے چاتر سے آگئے کہتے ہیں ہم نے خدا کو نہیں پایا ارے خدا کو جب پاتے جب تمہارے یہ سفر 54:43 تلاش حقیقت کے لئے ہوتا تمہارا تو یہ سفر معلومات کے اضافے کے لئے ہے ان لوگوں کو حقیقت ملتی ہے جن کی تلاش جن کا سفر حقیقت کی تلاش کے لئے ہوتا ہے بتایا گیا کہ کچھ لوگ پیٹ کے لئے فکر کرتے سائنس دا معلومات کے اضافے کے لئے فکر کرتا ہے لیکن مومن 55:06 مومن اللہ تعالیٰ کی معرفت میں گوھر کرتا ہے معرفت کے لیے گوھر و فکر کرتا ہے کہ میں اللہ تعالیٰ کی زیادہ سے زیادہ معرفت حاصل کروں یہ فرق ہو جاتا ہے ایک سائنس دا میں اور ایک مومن میں اس کا مطلب ہے کہ مومن زیادہ عقل مند ہوتا ہے بالمقابل سائنس دا کے اس لیے کہ سائنس دا کا سفر تلاش حقیقت کے لیے نہیں ہوتا معلومات میں اضافے کے لیے اور مومن کی تلاش کا جو سفر ہوتا ہے وہ تلاش حقیقت کے لیے ہوتا ہے اب بتاؤ عقل مند کون 55:36 وہ شخص جس کا سفر تلاش حقیقت کے لیے ہو یا وہ شخص جس کا سفر تلاش معلومات بتاؤ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ دیکھو مومن یہ اقل مند ہیں کہ ان کا سفر تلاش حقیقت کے لیے ہوتا ہے ورنہ یہ یہ سائندہ تو خلاؤں میں چلے جاتے وہاں سے واپس آتے کہتے ہم کو خدا نہیں ملا رہے خدا کیوں ملے گا تمہارا سفر تو تلاش حقیقت کے لیے تھا ہی نہیں خدا کی تلاش کے لیے تھا ہی نہیں تمہارا سفر تو معلومات میں اضافہ کے لیے تھا خدا کیسے ملے گا تمہارا 56:06 اس کے لئے سفر کرو تو خدا ملے گا مبلک کیا عصاب بتایا جا رہا ہے مبلک کیسا ہونا بتایا جا رہا ہے اخلاق بہت اچھے ہونے چاہیے سخت دل نہیں ہونا سخت کلام نہیں ہونا بات کرے تو پھول جھڑے مبلک کی پہلی صفت دوسری صفت اگر اس کے شاگردوں سے کوئی غلطی ہو جائے تو ان کو ماف کر دے اور غلطی ہونے کے بعد ان کو چھوڑ نہ دے 56:47 بلکہ برابر ان کی خیر خواہی کرتا رہے تین چوتھے مشورہ کرتا رہے ان سے یہ مبلک چار خصوصیات ایک آیت کریمہ میں بیان کی گئے جو ابھی میں نے پڑھا ایک بات بتایا رہی ہے جانتے ہیں جنت کتنی بڑی ہے ایک بڑی پیاری بات 57:20 اپنے رب کی مغفرت کی طرف بڑھو اور جنت کی طرف بڑھو جس کی چوڑائی دمینوں اور آسمانوں کے برابر ہے لمبائی کا معاملہ نہیں بتایا گیا ایسا کیوں نہیں کہہ دیا گیا جنت کی طرف بڑھو مغفرت کی طرف بڑھو اس کا مطلب یہ ہے دنیا میں تم کتنے بھی عامال کیوں نہ کر ڈالو اچھے سے اچھے جنت کا بدل نہیں ہو سکتے جب تک کہ اللہ بخش نہ دے اپنی رحمت سے یہ نہیں کہا گیا 57:47 جنت کی طرف بڑھو ارے اللہ کی مغفرت کی طرف بڑھو تم کتنے اچھے عمال کرو اگر اللہ کی مغفرت نہ ہوگی تو جنت نہیں ملے گی اللہ بغفرت پہلے ہے جنت بعد میں ہے لہذا اللہ سے مغفرت طلب کرو اللہ بخش دے تو بخش دے نا پھر تو جنت ملنے ہی والی ہے تیری مغفرت کے اوپر معاملہ ٹکا ہو بس اس بس ایک نگاہ پہ ٹھہرا ہے فیصلہ دل کا کیا بس ایک نگاہ پہ ٹھہرا ہے فیصلہ دل کا کہ اگر تو مغفرت کی نگاہ سے دیکھ لے نگاہ پرخ 58:18 تو جنت تو ملی جائے گی تو مغفرت کی تلاش کرو جنت تو ملنے ہی والی ہے کسی نے پوچھا کہ جنت کی چوڑائی جب زمین اور آسمان کے برابر ہے تو جنت ہے کدھر جنت کی چوڑائی زمین اور آسمان کے برابر ہے تو جنت ہے کدھر یہ سوال نبی سے کیا گیا تو آپ نے فرمایا ایک بات بتاؤ جب رات ہوتی ہے تو دن کدھر چلا جاتا اور دن ہوتا ہے تو رات کدھر چلی جاتی ہے ایسے ہی ہے جنت کا مابلہ یعنی جواب یہ دیا گیا کہ 58:49 دن جب کہیں رہتا ہے تو اس کے مقابلے میں وہاں رات رہتی ہے تو ایسے ہی کائنات کے ایک حصے میں آلہ اللہ جین ہے اور کائنات کا دوسرا حصہ وہ اسفلہ صاحب نے لینے جاننا ہے بہت پر اسرار کتاب ہے اس کے بعد یہ کہا گیا کہ بہت سارے اللہ کے نافرمانوں کو دیکھو گئے اے بیگ لیے ہوئے شہروں شہروں گھوم رہے ہیں اے بیگ لیے ہوئے ہیں دنیا بھر کے چیک بھرے ہوئے ہیں گھوٹلوں میں ٹھیرتا ہے یہ 59:26 اے کتنا بڑا آدمی کیا مزے لے رہا ہے زندگی کے اللہ فرما رہا ہے شہروں میں یہ جو اللہ کے نافرمان گھوم رہے ہیں دلاد مانے شہروں شہروں شہروں میں جو یہ اللہ کے نافرمان گھوم رہے ہیں یہ تمہیں دھوکے میں نہیں ڈال دیں ان کا گھوم نہ پھرنا تقلب مانے کبھی یہاں آنا کبھی ادھر چلے جانا کرنور سے ہیدر آباد ہیدر آباد سے وشاکہ پٹنا وشاکہ پٹنا یہ تقلب اللہ کے نافرمانوں کا ادھر ادھر جانا 59:56 بیگ لیے ہوئے لاکھوں کی چیک لیے ہوئے عیش و آرام کے لیے فائیو سٹار ہوتلو میٹر نہ کہیں تمہیں دھوکے منرال لے متاؤں قلیل تھوڑے دنوں کا معاملہ ہے اماوہم جہنم تو بیس المحاد ان کے اوپر افسوس کرو ان کو دیکھ کر کے حسرت مت کھاؤ اس کے بعد ایک بڑی پیاری بات کہی جا رہی ہے کہ تمام کے تمام انسان ایک مرد اور ایک عورت کی اولاد 60:30 اس طرح اللہ تعالیٰ نے یہاں یہ بتا دیا کہ انسان انسان ہونے کے اندر سب برابر ہیں چھوٹ چھات کی تردید فرما دی کوئی یہ کہے کہ میں دیوتاؤں کی نسل سے ہوں اس لئے میں سب سے بڑا کوئی کہے کہ وہ راکششوں کے اولاد ہیں اس وجہ سے وہ بہت نیچا ہے نہیں 61:03 سب آدم اور ہوا کی اولاد ہو اس طرح ہندو مسلم سیکھی سب بھائی بھائی ہو گئے اس لیے کہ سب آدم کی اولاد ہیں یہ اور بات ہے کہ کچھ فرما بردار ہیں اللہ کے کچھ نہ فرمانے لیکن سب کے سب آدم کی اولاد ہیں اس طرح ایک رشتہ بن جاتا ہے ہمارا سب کے ساتھ ہمارا تعلق ہندووں سے بھی ہے ہمارا تعلق عیسائیوں سے بھی ہے ہمارا تعلق یہودیوں سے بھی ہے اس لیے کہ یہ سب ایک ہی جگہ سے تو آئے ہیں سب بھائی بھائی ہیں نا اسی آیت کریمہ کے تناظر میں یہ بات کہی گ 61:39 کہا گیا کہ چار شادیاں کرنے کی اجازت ہے لیکن اگر انصاف نہ کر سکو تو ایک پر اقتفا کرو یہاں عدل کر ہی نہیں پاتے انصاف کر ہی نہیں پاتے دو دو تین تین بیمیاں کر لیتے اللہ فرما رہا ہے کہ دو دو کر لو تین تین کر لو چار چار کر لو لیکن اگر تم عدل نہ کر سکو تو واحدہ ایک کے اوپر اقتفا کرو عدل اگر نہیں کر سکتے تو 62:13 یہ تعلیم کسی اور مذہب کے اندر نہیں ہے عدل کر سکو تو چار عدل نہیں کر سکتے ہو تو پھر ایک یہ تعلیم کسی اور مذہب کے اندر نہیں پائیں گے اس کے بعد بتایا گیا کہ توبہ کب کرنا یہ بہت اہم باتیں دیکھو اس لیے کہ ہر انسان گنہگار ہے کون سا پیڑ ہے جس کو ہوا نہ لگی ہو یہ بات آج یہاں سے لے جاؤ بڑی پیاری بات کہنے جا رہا ہوں توبہ کون سے گناہ کے اوپر ہے فرمایا گیا انمت توبتل یعملون سییت 63:02 بتایا جا رہا ہے ان آیات میں کہ توبہ کو اتنا مؤخر نہ کرو کہ موت آ جائے اور موت جب آ جائے تو توبہ کا دروازہ بند ہو جاتا ہے تب اس وقت بولو اب میں نے توبہ کیا تو توبہ قبول نہیں ہو یعنی موت آنے سے پہلے عالم آخر کا منظر سامنے آنے سے پہلے توبہ کرو اور حدیث پاک اب سنیں 63:32 یہ روایت ترمیزی شریف میں بھی ہے اور ابن ماجہ میں بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ بندے کی توبہ کو قبول کرتا ہے جب تک کہ اسے گھر گھرا نہ آ جائے یہ گھر گھرا کیا ہے یہ گھر گھرا کیا ہے گھر گھرا نہ آ جائے گھر گھرا سے پہلے تک قبول کرتا ہے توبہ کر لے تو اللہ معاف کر دیتا ہے یہ گھر گھرا کیا ہے گھر گھرا کا مطلب یہ ہے 64:03 کہ کوئی پتلی چیز مائے کوئی پتلی چیز موہ کے اندر ڈالی جائے اور بچارہ وہ جو بستر پر پڑا ہوا ہے پتلی چیز موہ میں آنے کے بعد اس کو زبان سے موہ میں ایرے پھیرے لیکن اسے ہلکوم سے نیچے نہ اتار سکے تو سمجھو گرگر آ گیا یعنی اب جتنا کھا چکا تھا 64:33 جتنا تیرے مقدر میں تھا وہ کھا چکا ہو گیا اب ایک قطرہ پانی حلق کے نیچے نہیں اترے گا بعض لوگ جو مردوں کو نہلاتے ہیں جب اسے وضو بنانے کے لیے تیار ہوتے ہیں تو دیکھتے ہیں کہ موہ سے پانی نکل رہا ہے یہ وہی پانی ہے کہ موہ میں ڈالا جاتا ہے چمچے کے ذریعے لیکن حلق سے نیچے نہیں اتر رہا ہے اس لیے کہ اب ایک قطرہ پانی اس کا مقدر نہیں ہے اس کا مطلب ایک ایک قطرہ پانی لکھا ہوا ہے ایک ایک دانہ لکھا ہوا ہے کتنے دانے کھ 65:03 جو قطرہ مقدر میں نہیں حلق سے نیچے نہیں اترتا نہلاتے وقت باہر نکلاتا ہے اللہ تو اتنا مجبور ہے انسان کیا تکبر کرے گا کہ یہ بکھیڑا کیا ہے یہ سب کھڑا کی کیا ہے اچھے انسان بنو اور اچھے طریقے سے اس دنیا سے چلے جاؤ کچھ نہیں ہے یہاں سراب ہے یہ سب کچھ بھی نہیں ہے یہاں کچھ نہیں تو گرگرہ کسے بولتے ہیں کوئی پتلی چیز موہ کے اندر ڈالی جائے 65:31 اور آدمی اپنی زبان سے موہ کے اندر اس کو ایرے پھیرے مگر اس کو خلقوم سے نیچے نہ اتار سکے یہ حالتِ غرغرہ ہے اس سے پہلے اگر وہ توبہ کر لیتا تو توبہ قبول ہو جائے گا تو اللہ غرغرہ آنے تک توبہ قبول کرتا رہتا ہے لہذا توبہ میں تاخیر نہیں کرنی چاہے پتہ نہیں کب غرغرہ آ جائے اس لیے کہ کسی کو موت کا وقت تو معلوم نہیں قیامت کی طرح قیامت کب آئے گی موت کب آئے گی کسی کو معلوم نہیں اس کے بعد 66:11 محرمات بتائی جائے کہ کون کون سے عورتیں تمہارے اوپر حرام ہیں تو سات یہ نسبی رشتے سے وہ حرام ہیں عورتیں اور سات رضائی رشتے سے سات رضائی یعنی دودھ پلانے کی طرف سے سات رضائی رشتے سے سات نسبی رشتے سے اور چار سوسرائی رشتے سے یہ کتنے ہو گئے تقریباً اٹھرہ سات سات چودہ اور چار اٹھرہ یہ محرمات تفصیل یہ ہے معمولی 66:42 کہ بیوی کے ساتھ اس کی بھتیجی کو نہیں لاسکتے بیوی کے ساتھ اس کی پھوپی کو نہیں لاسکتے بیوی کے ساتھ اس کی خالہ کو نہیں لاسکتے اور کوئی عورت اگر دوسرے کے نکاح میں تو اس سے شادی نہیں کر سکتے جب تک اس کو طلاق نہ ہو جائے یہ چوتھے پارے کا خلاصہ رہا ہے اللہ ہمیں نیک عمل اور اچھی سمجھ اور توفیق عطا فرمائے وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمين
Afficher toute la transcription