Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 قیام اللہ میں پڑھے گئے پچیس میں پارے کے مطالب کا خلاصہ سماعت فرمائیں پارہ اس طرح شروع ہو رہا ہے اس آیت کریمہ میں مشرقین مکہ کے ایک شبہے کا جواب دیا جا رہا ہے ان کے ایک اعتراض کا دفعیہ کیا جا رہا ہے 0:37 اعتراض کیا ہے محمد نے قیامت کا ہوا کھڑا کر رکھا ہے قیامت آئے گی قیامت آئے گی قیامت آئے گی اس کی کوئی حقیقت ہے کہ خالی ہوا کھڑا کر رہے ہیں آخر قیامت کا یہ جہاز چلا تو کہاں رک گیا کہاں لنگر انداز ہو گیا کہ ہم تک ابھی تک نہیں پہنچا جواب دیا جا رہا ہے کہ لگتا ہے کہ ہم نے قیامت کے اقو کی جو تعین نہیں کی ہے کہ قیامت کب آئے گی 1:24 اس کا جو exact time نہیں بتایا ہے اس سے تمہیں یہ شبہہ ہو گیا ہے کہ قیامت نہیں آئے گی اس کی وجہ سے تم یہ اعتراض کر رہے ہو کہ قیامت نہیں آئے گی یعنی تم اقوی قیامت کے عدم تائین کو قیامت کے عدم اقوی کے اوپر استدلال کر رہے ہو کہ چونکہ قیامت کا exact time نہیں بتایا گیا کہ کب آئے گی تائین نہیں کی گئی 2:05 تو تعین نہ کرنے سے قیامت کا وقوع نہیں ہوگا ذرا غور کرو کہ ایک گہوں کی بالی ہے غور کرو گہوں کی ایک بالی ہے سب جانتے ہیں کہ اس بالی کے اندر گہوں کے دانے ہیں اور ایک دن یہ فصل کٹے گی اور گہوں کے دانے اس بالی سے برامد ہوں گے اسی طرح 3:01 ایک عورت حاملہ ہے اس کا بڑھا ہوا پیٹ دیکھ کر کے ہر آدمی یہ بتا سکتا ہے کہ اس کے بطن میں بچہ ہے ہر شخص کو یہ یقین ہوتا ہے کہ بالی ہے تو دانہ ایک دن وجود میں آنے والا نگاہوں کے سامنے آنے والا بچہ عورت کے پیٹ میں ہے 3:39 تو ایک دن وہ پیٹ سے باہر آنے والا ہے ایسے ہی اس کائنات کا حمل ٹھیرا ہوا ہے قیامت بھی اسی کائنات کے بطر سے نکلے گی کہا گیا سمین اور آسمان بھاری ہو رہے ہیں زمین اور آسمان یعنی کائنات یونیورس یہ قیامت بھی کائنات کے پیٹ سے نمودار ہوگی جیسے تمہیں یہ یقین ہوتا ہے 4:13 کہ یہ بڑھا ہوا پیٹ اس بات کی دلیل ہے کہ وہاں بچہ موجود ہے اور ایک دن ضرور آئے گا کوئی انکار نہیں کرتا جبکہ ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ یہ کب جنے گی بالی سے دانا کب نکلے گا وقت کی تعین کا ہمیں علم نہیں ہوتا لیکن اس کے اقو ہونے کا ہمیں یقین ہوتا ہے بالی سے دانا نکلنے کا ہمیں یقین ہوتا ہے 4:50 پیٹ سے بچے کے باہر آنے کا یقین ہوتا ہے ایک دن آئے گا تو اگر وقت کی تعین نہیں کی گئی تو اس سے یہ کہاں لازم آتا ہے کہ وہ چیز موجود ہی نہیں ہوگی وہ چیز آئے گی ہی نہیں یہ بڑی پیاری دلیل دی گئی ہے آگے انسان کی ایک فطرت بیان کی جا رہی ہے 5:31 جب تک وہ سکھ میں رہتا ہے تب تک وہ مجھ سے کٹا کٹا پھرتا ہے مجھے خاتر میں نہیں لاتا اور جیسے ہی اس کے اوپر کوئی مصیبت آ جاتی ہم نعمت چھین لیتے ہیں تو لمبی چوڑی دعائیں کرنے لگتا ہے انسان کی بدرت تو سکھ جب ہم نے تمہیں دے رکھا ہے تو سکھ میں اگر مجھے تم یاد کرو 6:07 تو لمبی چوڑی دعاوں کی تمہیں ضرورت کیا پڑے جب تک تم نعمتوں میں رہتے ہو تب تک ہم سے کٹے کٹے پھرتے ہو اور جب ہم نعمتیں چھین لیتے ہیں کسی مصیبت کو تمہارے اوپر نازل کر دیتے ہیں تو لمبی چوڑی تم دعائیں کرنے لگتے ہو اپنی اس حرکے سے بازاؤ اس کے بعد ایک حقیقت کا بیان ہو رہا ہے سَنُرِيهِمْ آیَتِنَا فِي الْآفَاقِ وَفِي اَنفُسِمْ حَتَّى تَبَيَّنَ لَهُمْ اَن 6:44 ہم آفاق میں اس کائنات میں تمہارے وجود کے باہر اور خود تمہارے وجود میں ایسی ایسی نشانیاں دکھائیں گے کہ یہ بات واضح ہو جائے گی کہ قرآن کا ہر بیان صداقت پر مبنی ہے قرآن کا ہر بیان سچا ہے پہلے آدمی یہ سوچتا تھا کہ آمال تو کوئی محسوس چیز نہیں ہے انہیں تولہ کیسے جائے گا اور قرآن میں ہے کہ آمال کے لیے میزان قائم ہوگی انسان کے آمال تولے جائیں گے 7:16 تو آمال تو کوئی محسوس چیز ہے نہیں مادی تو نہیں ہے کہ انہیں تولا جائے لیکن حرارت پہما زلزلہ پہما ان کی جب ایجاد ہوئی تو پتہ چل گیا کہ غیر محسوس چیزوں کو بھی تولا جا سکتا ہے بخار کو تولا جا سکتا ہے حرارت پہما کے ذریعے زلزلے کا پتہ لگایا جا سکتا ہے کہ 7:51 زلزلے کا زور کتنا تھا زلزلہ پہما سے معلوم کیا جا سکتا ہے اسی طریقے سے تمہارے عامال کو بھی تولا جائے گا حرارت پہما اور زلزلہ پہما نے ایجاد ہو کر کے اس بات کو سچ کر دکھایا ممکن کر دکھایا اسی طریقے سے قرآن نے کہا کہ تمہارے عامالوں کا ریکارڈ ہو رہا ہے تمہارے عامال ریکارڈ کیے جا رہے ہیں زندگی کی تمام حرکات و سکنات لکھی جا رہی ہے آدمی کو پہلے یقین نہیں ہوتا تھا کہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے 8:30 لیکن ویڈیو کی ایجاد نے اسی طریقے سے مایکرو فلم کی ایجاد نے اس بات کو واضح کر دیا ہے کہ قرآن کا یہ بیان بھی صدق پر مبنی ہے اسی طریقے سے انسان کو یہ یقین نہیں ہوتا تھا کہ انسان کی جلد کیسے بولے گی تیپری کا ارڈر نے اس کو سچ کر دکھایا کہ انسان کی جلد بول سکتی ہے ہاں کچھ چیزیں 9:15 اپنے اقو کے اندر وقت کی محتاج ہیں جیسے یاجوج ماجوج ہماری نسلیں دیکھ لیں گی ان کو آنے والے لوگ دیکھ لیں گے دابت الارت زمین کا جانور جو لوگوں سے کلام کرے گا ہماری نسلیں دیکھ لیں گی کچھ باتیں اپنے ظہور میں کچھ چیزیں اپنے ظہور میں وقت کی منتظر ہیں بقیہ بہت ساری چیزیں تو سائنس ثابت کر چکی ہے کچھ چیزیں جو باقی رہ گئی ہیں آگے سائنس اس کو ثابت کر دے گی 9:49 تو قرآن کا یہ بیان ہم آفاق اور انفس میں ایسی نشانیے دکھائیں گے اپنی کہ پتہ چل جائے گا کہ قرآن کا ہر بیان حق اور صداقت پر مبنی ہے اللہ فرما رہا ہے زمین اور آسمان میں جتنے بھی چیزیں ہیں سب اسی کی ہیں دیکھو ایک مسلم میں ایک نون مسلم میں فرق یہ ہے کہ مسلم کہہ رہا ہے کہ ہر چیز گودز ہے اور نون مسلم 10:31 says that everything is God دیکھیں صرف apostrophe کا فرق مسلم یہ بولتا ہے کہ ہر چیز خدا کی ہے اور نان مسلم کیا بولتا ہے ہر چیز خدا ہے کتنا فرق ہو گیا دونوں میں apostrophe کا فرق سے کتنا فرق ہو گیا نان مسلم says that everything is God and مسلم says that everything is God's نان مسلم کہتا ہے کہ ہر چیز خدا ہے اور مسلم کیا بولتا ہے ہر چیز خدا کی ہے 10:58 اپاسٹرافک کے فرض کے کتنا فرق ہوگی وہی بات یہاں بیان کی جارہی ہے کہ کائنات میں جتنی چیزیں ہیں سب اسی کی ہیں اس کے بعد ایک حقیقت بیان کی جارہی ہے کہ جو آدمی آخرت کی کھیتی کرتا ہے ہم اس کی کھیتی میں اضافہ کرتے رہتے ہیں اور جو دنیا کی کھیتی میں لگ جاتا ہے 11:38 تو ہم اس کو اتنا ہی دیتے ہیں جتنا ہم چاہتے ہیں لیکن آخرت میں اس کا کوئی حصہ نہیں دیکھو بتایا گیا کہ یہ زمین کھیت کی طرح ہے اور اس میں انسان کسان کی طرح ہے اب کسان کی دو قسمیں ہو جاتی ہیں ایک مومن کسان ہے اور ایک کافر کسان ہے دیکھو زمین ایک ہے کھیت ایک ہے کسان دو طریقے کے ہیں ایک کسان اسی زمین میں آخرت کی کھیتی کرتا ہے 12:18 ایک کسان اسی کھیت میں اسی زمین میں صرف دنیا کی کھیتی کرتا ہے دونوں کے بارے میں نتیجہ بیان کیا جا رہا ہے کہ دونوں کو کیا ملنے والا ہے بتایا جا رہا ہے کہ جو آدمی آخرت کی کھیتی کرتا ہے ایسا نہیں ہے کہ اسے دنیا نہیں ملتی ہے تھوڑی بہت دنیا اسے مل جاتی ہے ایسا نہیں ہے کہ وہ دنیا سے بلکل 12:53 بے بہرہ رہتا ہے اور دنیا اسے بالکل نہیں ملتی ایسا نہیں ہے بلکہ جو آخرت کی کھیتی کرتا ہے اس کو دنیا تھوڑی بہت ملتی ہے یہ بات ذہن نشین رکھو لیکن آخرت کامیاب ہو گئی اس کی اور جو دنیا کی کھیتی کرتا ہے اس کے بارے میں دو نتیجے پہلا نتیجہ تو یہ کہ دنیا ہی کی کھیتی کرتا رہا لیکن جتنا اس نے دنیا سے حاصل کرنا چاہا 13:26 حاصل نہیں کر سکا بلکہ ہم نے جتنا اسے دیا اتنا ہی اسے ملا اور نقصان کیا ہوا آخرت میں اس کا کوئی حصہ نہیں رہا یعنی دنیا ہی میں لگا رہا لیکن پوری دنیا بھی نہیں ملی بلکہ ہم نے جتنا چاہا اتنا اسے دنیا ملی تو دنیا بھی پوری نہیں ملی اسے ہماری مرضی کے مطابق ملی اس کی مرضی کے مطابق نہیں اور آخرت میں اس کا کوئی حصہ ہی نہیں رہا آخرت کا کسان تو ایسا نہیں ہے کہ دنیا میں اسے کچھ نہیں ملا 13:57 دنیا کچھ نہ کچھ اسے ملی لیکن آخرت اس کی پوری کی پوری بن گئی اب یہ تمہارے اوپر ہے کہ تم آخرت کے کسان بننا چاہتے ہو کہ دنیا کے کسان اس کو اس طرح بھی سمجھا جا سکتا ہے کہ جو آدمی آخرت کی کھیتی کرتا رہتا ہے ہم اس کی کھیتی کو بڑھاتے رہتے ہیں اور جو آدمی دنیا کی کھیتی کرتا ہے اس کی کھیتی بڑھا ہی نہیں جاتی اور جتنا چاہتا اتنی ملتی نہیں بلکہ ہم جتنا چاہتے ہیں اتنا ہی ملتی ہے اس کو آخرت 14:30 اسے بالکل نہیں ملتی آخرت میں اس کا کوئی حصہ نہیں اس کے بعد ایک آیتِ کریمہ کی اشارہ ضروری سمجھتا ہوں اللہ نے فرمایا کہ آپ کہہ دیجئے قُلْ لَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَةِ آپ کہہ دیجئے کہ میں تم سے عجر نہیں مانگ رہا ہوں جو دعوت تم کو پہنچا رہا ہوں مگر قرابت کی محبت کا تو خیال کرو شیعوں نے یہ کہا کہ آمال کرو یا نہ کرو لیکن اہلِ بیت سے محب 15:06 اِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَةِ سے اہلِ بیت کی محبت کا ذکر کیا جا رہا ہے بس ان سے محبت رکھو اور اہلِ بیت میں سے کون ہیں حضرتِ علی ہیں حضرتِ فاطمہ ہیں حسن ہیں حسین ہیں بس ان سے محبت رکھو بقیہ کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے نبی نے یہ فرما دیا کہ میں تم سے عجر نہیں ماتا مگر قرابت کی محبت حالانکہ یہ سورہ 15:39 سورہ شورہ یہ مکی ہے اس وقت تو حضرت علی کی شادی حضرت فاطمہ سے ہوئی ہی نہیں تھی شادی ہونے کے بعد سن تین ہجری کے اندر حضرت حسن پیدا ہوتے ہیں اور سن چار ہجری کے اندر حضرت حسین پیدا ہوتے ہیں اس سے پہلے کی شادی سے پہلے کی اور حضرت حسن حسین کی پیدائی سے پہلے کی یہ آیت کریمہ ہے اور مکی ہے لہذا وہ مطلب جو شیعہ لیتے ہیں وہ مطلب کیسے یہاں نکل سکتا ہے اس قرابت کا تذکرہ 16:10 جو قرابت ابھی وجود میں آئی ہی نہیں وہ قرابت یہاں مراد کیوں ہو سکتی ہے کیسے ہو سکتی ہے بلکہ وہ قرابت مراد ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرما رہے ہیں کہ دیکھو میں اللہ کی دعوت تمہارے سامنے پیش کر رہا ہوں مانو یا نہ مانو تمہارے اختیار میں لیکن مجھے عزت مت پہنچاؤ مجھے ستاؤ تو نہ اس لیے کہ میں تو تمہارے ہی خاندان کا ہوں میں تو تمہارے ہی خاندان کا ہوں اس طریقے سے تمہاری میری قرابت ہے رشتہ داری ہے 16:38 تو میں جو دعوت پیش کر رہا ہوں اس کو مانو یا نہ مانو تمہارے اختیار ہے لیکن کم سے کم قرابت کا تو خیال لکھو رشتہ داری کا خیال تو رکھو خاندان کا تو خیال لکھو اور مجھے عیزہ مت پہنچو اس لئے کہ میں تو تمہارا ہوں یہ مطلب ہے اس کے بعد یہ ارشاد فرمایا گیا 17:12 اللہ تعالیٰ ہی کی بادشاہت ہے زمین اور آسمانوں میں وہ زمین اور آسمانوں کا بادشاہت جسے چاہے بیٹا دے جسے چاہے بیٹی دے جسے چاہے بیٹا بیٹی دونوں دے جسے چاہے محروم رکھے جسے چاہے بیٹا دے جسے چاہے بیٹا بیٹی دونوں دے جسے چاہے صرف بیٹی دے جسے چاہے کچھ نہ دے بیٹا بیٹی دونوں نہ دے یہ چار قسم کے لوگ ہو گئے 17:38 کہا جا رہا ہے انہو علیم قدیر بڑی پیاری بات کہی جا رہی دیکھو اللہ جو اپنی صفتیں لاتا ہے آیت کے آخر میں وہ پوری آیت کی جان ہوا کرتی ہیں صفتیں انہو علیم قدیر اللہ جاننے والا ہے قدرت والا ہے اللہ جاننے والا ہے کیا مطلب کس کو دینا چاہیے کس کو نہیں دینا چاہیے اس کو علم ہے برابر ہے مسلحت 18:00 کس کے لئے متقاضی ہے کس کو دیا جائے اور اللہ کو علم ہے کس کو بیٹا دیا جائے کس کو بیٹی دی جائے اللہ کو یہ علم ہے اللہ جانتا ہے کہ کس کو بیٹا بیٹی دونوں دی جائے اللہ کو یہ علم ہے کس کو بیٹا بیٹی دونوں نہیں دینا چاہیے اور اس کے بعد کہا گیا قدیر 18:18 اسی کو یہ قدرت ہے کہ بیٹا دے سکے اسی کے پاس یہ قدرت ہے کہ وہ بیٹی دے سکے اسی کے پاس یہ قدرت ہے کہ بیٹا بیٹی دونوں دے سکے اسی کو یہ قدرت ہے کہ بانچ بنا دے عورت کو بیٹا بیٹی دونوں نہ دے پتہ کیا چلا کہ کسی بابا کو بیٹا بیٹی دینے پر قدرت نہیں کسی نبی کو بیٹا بیٹی دینے پر قدرت نہیں کسی 18:40 ولی کو کسی بڑی سے بڑی ہستی کو کسی بڑی سے بڑی شخصیت کو مقرب بارگاہ ہے الہی کو یہ قدرت حاصل نہیں کہ وہ کسی کو بیٹا دے سکے بیٹی دے سکے بیٹا بیٹی دونوں دے سکے اور یہ بھی قدرت ہے کہ کسی کو دونوں نہ دے سکے یہ ساری قدرت سارا علم صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے اس کے بعد فرمایا گیا کہ وحی کی سات قسمیں ہوتی ہیں وحی کے ایک قسم تو یہ ہے کہ فرشتہ اپنی اصلی شکل میں آ جائے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی پوری 19:12 میراج کے وقت دیکھا ہے اور ایک جب آپ غارہ حیرہ سے نکل لے تو آپ کی نظر ہورائزن پر پڑی افق کے اوپر پڑی دیکھا کہ پورا ہورائزن بھرا ہوا ہے پورا افق بھرا ہوا ہے اور چھ سو پر ہے تو ایک تو فرشتہ اپنی اصلی شکل میں دکھائی دے اور وہی کرے زندگی میں دو بار ہوا ہے ایک زمین میں ایک آسمان میں میراج کے وقت اور ایک غارہ حیرہ سے نکلتے وقت دوسرے یہ ہے کہ فرشتہ آدمی کی شکل میں آئے اکثر ایسا ہی ہوتا تھا صحابہ کہتے کہ ہ 19:41 اور بڑی بیعت کلیفے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے بیٹھ جاتا ہے اور آپ کے زانوں کو اوپر ہاتھ رکھ دیتا ہے اور کہتا ہے یا محمد مل ایمان پھر کہتا ہے یا محمد مل اسلام پھر کہتا ہے یا محمد مل احسان پھر وہ پوچھو متصہ یہ سوالات کرتا ہے تھوڑی دیر بعد چلے جاتے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے جانتے ہو یہ کون تھے بولے اللہ اور رسول والا اللہ اور اس کے رسول زیادہ جانتے بولے یہ جبرائیل تھے آئے 20:11 تو ایک تو فرشتہ اپنی اصل شکل میں آئے دو مرتبہ ایسا ہوا ایک زمین میں رہا ہے آسمان میں ایک غارہ رہا سے نکلتے وقت اور آسمان میں میراج کے وقت ایک شکل تو یہ ہوئی اور دوسری شکل فرشتہ آدمی کی شکل میں آئے جیسے اکثر ایسا ہوتا تھا حضرت جبریل آدمی کی شکل میں آ کر کے دین کی باتیں بتاتے تھے وہی کرتے تھے اور تیسری سلسلت الجرس سلسلت الجرس کسے کہتے ہیں 20:32 جیسے بہت سارے اونٹ ہوں اور ایک قطار سے چل رہے ہوں اور سب کے گلے کے اندر گھنٹی لگی ہوئی ہو اور چلتے وقت وہ گھنٹی بج رہی ہو اور بیچ میں کٹ اپ نہ ہو 20:43 ٹن ٹن ٹن ٹن ٹن ٹن ٹن ٹن ٹن ٹن کی جو آواز ہے بیچ میں تقا تو نہ ہو بیچ میں کٹ اپ نہ ہو اس طریقے کی آواز آتی تھی اور یہ شکل اور یہ قیفیت جو وہی کی ہوتی تھی یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر بہت بھاری ہوتی تھی یہاں تک کہ اگر آپ اوٹ کے اوپر ہوتے تھے اور اس قسم کی اس قیفیت کی وہی آ جاتی تھے تو مارے بوجھ کے اوٹ بیٹھ جایا کرتا تھا ایک دفعہ حضرت زید ابن سابت یا قیس ابن سابت ایک پہلوان 21:14 صحابی ہیں ان کے زانووں کے اوپر آپ سر مبارک رکھ کر کے سو رہے تھے اچانک اسی قیفیت کی وہی آگئی سلسلت الجرس کی حضرت زید ابن سابد فرما رہے کہ ایسا لگتا تھا کہ میرے زانو ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں گے جبکہ سر رکھا ہوا تھا خالی زانو کے اوپر اور اس قیفیت کو لفظوں میں نہیں بیان کیا جا سکتا ایک شخص تھے انہوں نے کہا کہ میں سلسلت الجرس کی یہ قیفیت دیکھنا چاہتا ہوں تو مقام ہنین کے بعد مقام 21:52 جائرانہ میں میرا خیال ہے آپ جب ٹھیرے تو ایک آدمی اور کہا کہ اللہ کے رسول ایک مسئلہ پوچھنا ہے کہا پوچھو کہا کہ احرام کی حالت میں کوئی خوشبو لگا لے تو احرام کی حالت میں کوئی خوشبو لگا لے اس بارے میں شریعت کا کیا حکمہ ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مسئلہ معلوم نہیں تھا آپ خاموش ہو گئے تھوڑی دیر کے بعد فوراں وہی نازل ہونا شروع ہوئی اور وہی قیفیت تھی سلسلت الجلس کی اور آپ بے ہوش ہو جائے کرتے تھے غشی آ جاتی ت 22:18 جب آپ کو پر کپڑا ڈال دیا گیا تو کہا کہ وہ آدمی کہا ہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وحی کی یہ قیفیت دیکھنا چاہ رہا بلاو اس کو جب بلایا گیا اور ان کے سر کو چادر کے نیچے ڈالا گیا انہوں نے فوراً اپنا سر باہر نکال لیا اور کہا کہ میں نے وہ قیفیت دیکھی ہے کہ اس قیفیت کو لفظوں میں نہیں بیان کر سکتا فرشتہ اپنی ایسی شکل میں فرشتہ انسانی شکل میں اور تیسری قسم سلسالت الجرس کی گھنٹیوں کی آواز وہی کی چوتھی 22:52 سچا خواب پانچویں قسم نفس فر رو یعنی جبرائیل کا دور سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دل پر القا کرنا کوئی بات اس کو کہتے ہیں نفس فر رو اور ایک ایلہام اللہ تعالیٰ نبی کے دل میں کوئی بات ڈال دے وہ بھی وہی یہ چھے قسم ہیں ساتویں قسم یہاں بیان کی جا رہی ہے یہاں بیان کی جا رہی ہے ساتویں قسم 23:14 ساتویں قسمی ہے کہ اللہ ڈائریکٹ بندے سے پردے کے پیچھے سے گفتگو کرے نہ وہاں کوئی فرشتے کا واسطہ ہو نہ کوئی اور واسطہ ہو بلا واسطہ پردے کے پیچھے سے اللہ تعالیٰ بندے سے ہم کلام ہو جیسے میراج میں اللہ تعالیٰ نے جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پردے کے پیچھے سے ڈائریکٹ براہ راست گفتگو فرمائی یہ ساتویں قسمی وہی کی 23:42 وہی کی سات قسم ہوتی پانچ دو سال سات قسم اس کے بعد عورتوں کی دو فطری کمزوریاں بیان کی جا رہی ہیں اس کی پیدائش ہی زیورات میں ہوتی ہے زیورات میں پیدائش ہوتی ہے یعنی پیدا ہوتے ہی بس اس کو اپنی آرائش اپنے آپ کو سجانے کا خیال لگا رہتا ہے بس ہمیں اس آئینہ دیکھنا 24:22 بال سمارتے بیٹھنا پورڈل لگانا غازہ لگانا لپسٹک لگانا اور اچھے چیز زیورات پہننا بس زیورات سے اس کو بڑی محبت ہے زیورات سے بڑی محبت ہے اس لیے کہ زیورات اس کے حسن کی افضائش میں کافی مومد اور معامل ثابت ہوتے ہیں اس کا حسن کو بڑھا دیتے ہیں لہذا فطری طور پر چونکہ اس کو اپنی آرائش کا خیال ہے زیورات سے بہت محبت رکھتی ہے ایک تو یہ دوسرے کہا گیا جب جھگڑتی ہے 24:53 تو جھگڑے کے وقت یہ جو بولتی ہے وہ بلکل غیر واضح ہوتا ہے ایسا ہو تیرا ایسا ہو ایسا ہو وہ کیا بولتی ہے اس کو خود معلوم نہیں قرآن حکیم بولتا ہے وہ فی الخصامِ غیروں میں جھگڑا کرتے وقت یہ بات میں بلکل غیر واضح ہوتی ہے کیا بول رہی ہے اس کا مفہوم اس کو معلوم نہیں ہوتا ایک تو یہ وجہ یہ ہے جھگڑا کرتے وقت اور دوسرے چونکہ جھگڑا کرتے وقت فطری طور پر حیادار ہے وہ جو حیاء عورتوں کے اندر ہے اتنی حیاء مردوں میں نہیں ہے 25:27 حیاء دامنگیر ہو جاتی ہے حیاء کی وجہ سے وہ اپنی بات کو کھل کر کے واضح طور پر نہیں بیان کر سکتی فطری حیاء آڑے آ جاتی ہے یہ دو فطری کمزوریاں بیان کی گئیں جو کمزوریاں یہ دو جو بیان کی گئیں ہیں مردوں میں نہیں ہیں اس کے بعد اشتراکیت کرد کیا جا رہا ہے اشتراکیت کرد کیا ہے ایخسمون رحمت ربک نہنو قسمن بینہم معیشتوں فی الحیات دنیا کیا یہ روزی تقسیم کرتے ہیں ہم نے معیشت کو ان کے درمیان تقسیم کر دیا ہے 26:00 اشتراکیت کیا کہتی ہے کمیونزم کیا کہتا ہے کہ سارے لوگ کام کریں اور سارے لوگوں کو یقصہ طور پر پیسہ ملے ایک انجینئر کو بھی ایک ہزار ملنا اور ایک لیبر کو بھی ایک ہزار ملنا تمام لوگ حقوق میں مساوی ہیں سب کو برابر برابر پیسہ ملنا چاہیے قرآن حکم بولتا ہے یہ غیر فطری چیز ہے 26:33 یہ غیر فطری چیز ہے اس لیے کہ صلاحیتوں میں تفاوت تو ناگزیر ہے صلاحیتیں مختلف ہوتی ہیں آدمی کی جب صلاحیتیں مختلف ہیں صلاحیتوں میں تفاوت ناگزیر ہے تو پھر حقوق میں بھی تفاوت ناگزیر ہونا چاہیے ورنہ اس کائنات کا نظام درام برام ہو جائے گا کوئی انجینئرنگ نہیں پڑھے گا کوئی ڈاکٹری نہیں پڑھے گا اس لیے کہ وہ یہ سمجھتا ہے کہ ڈاکٹری پڑھنے کے بعد بھی اتنی تنخواہ ملے گی جتنی ایک لی 27:04 ایک آدمی انجنئر کیوں بنے گا اس طرح اشتراکیت غیر فطری ہے اور غیر فطری ہونے کی وجہ سے انسانی صلاحیتوں کو پزموردہ کر دینے والی انسانی صلاحیتوں کو منجمت کر دینے والی چیز ہے اس لئے کہ پھر کوئی انجنئر ہی نہیں پڑے گا پھر کوئی ڈاکٹری نہیں پڑے گا پھر کوئی سائنٹس نہیں بنے گا ہر ایک آدمی یہ سمجھ رہا ہے کہ سب کو حق برابر برابر ملنے والا ہے تو چلو کچھ بھی کر لیں گے پیسہ تو اتنا ہی ملنے والا 27:34 تو انجینئرنگ پڑھنے کی کیا ضرورت ڈاکٹری پڑھنے کی کیا ضرورت اب کوئی ڈاکٹر ہی نہ رہ جائے تو کوئی انجینئر ہی نہ رہ جائے تو ترقی رک جائے گی گوئے کہ اشتراکیت کا جو فلسفہ ہے وہ ترقی کی راہ میں بہت بڑی رکاوٹ ہے اور غیر فطری ہے اس لیے کہ صلاحیتیں فطری طور پر آدمیوں کے مختلف ہوتی ہیں جب صلاحیتوں میں تفاوت ناگزیر ہے صلاحیتوں میں اختلاف ناگزیر ہے تو پھر حقوق کے اندر بھی تف 28:06 اگر اللہ تعالیٰ سب کو دولت دے دیتا ہے ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ کچھ لوگوں کو غریب بنایا ہے نانے شبینہ کو محتاج ہوتے ہیں کچھ لوگ اتنے بڑے بڑے ہوتے ہیں اتنا پیسہ ہوتا ہے کہ وہ خود نہیں سمجھتے کہ میرے پاس پیسہ کتنا ہے تو اس طریقے کا تفاوت کیوں رکھا ہے اللہ نے سب کو مالدار کیوں نہیں بنا دیا جواب اس کا دیا جا رہا ہے اگر سب کو مالدار بنا دیا جاتا تو ایک ٹکڑا ہے جواب میں کہ آپ بیارہ ٹکڑا اللہ ہو بر شرع نہیں کی ج 28:39 اگر اللہ سب کو مالدار بنا دیتا تو زمین میں فساد پھیل جاتا یا بغاوت کرنے لگتے زمین میں کیوں کیسے کہتا میرے پاس ایک کروڑ ہے دوسرے کے پاس بھی دیکھ رہا ہے کہ ڈیڑھ کروڑ ہے دو کروڑ ہے اب اس کو نیچہ دکھانے کے لیے نیچہ دکھانے کے لیے ریس چلتی اس ریس کے اندر کتنی تباہی مشتی ایک آقل اچھی طریقے سے سوچ سکتا ہے کہ مالداروں کی اگر ریس شروع ہو 29:11 تو اس ریس کے اندر کتنی خرابیاں ہیں اور کیا کیا ظلم و زیادتیاں ہوں گی ایک آقل اچھی طریقے سے فیصلہ کر سکتا ہے دولت کس ریس میں زمین ظلم و زیادتی سے بھر جاتی قرآن حکم یہ بولتا ہے اگر ہر آدمی زیادہ سے زیادہ پیسہ بنانے میں لگ جائے تو زمین ظلم و زیادتی سے بھر جائے فساد سے بھر جائے اب اللہ کی تقسیم پر غور کیجئے اللہ نے سب کو مالدار نہیں بنایا بلکہ دنیا کا نظام اس طریقے سے بنایا ہے کہ کسی کو پیسہ د 29:46 کسی کو پیسہ دیا کسی کو ہنر دے دیا کسی کو پیسہ دیا کسی کو حسن دے دیا کسی کو جمال دے دیا اس طرح اللہ تعالیٰ نے تقسیم فرمائی اور یہ تقسیم بالکل فطری ہے اگر مالدار آدمی کا جوتا ٹوڑیا ہے تو کہاں جائے گئے غریب آدمی کے پاس وہاں پیسہ دے گا اور اپنے جوتے کو ریپیر کرے گا یہاں یہ نکتہ بھی یاد رکھئے کہ اگر اللہ تعالیٰ سب کو ایک جیسا دماغ دے دیتا سب افلاتون ہو جاتے تو سارے کے سارے 30:19 کوئی کام کرنے کے لیے نہیں جاتا سب کام چور ہو جاتے فلسفہ بگاڑتے بیٹھتے کوئی کام کرتا اگر سب کو مالدار بنا دیتا پھر مالداروں کے جھوٹے کون صاف کرتا مالداروں کی بیلڈنگیں کون بناتا کائنات کے کیا حال ہوتا آپ سوچ سکتے میں بڑا دوں میں تیرا گھر بناوں گا میرے پاس بھی دیکھ کتنا شاندار گھر ہے میں تیرا گھر بناوں گا تو آپ سوچئے کہ سب کو اگر مالدار بنا دیتا تو کائنات کا نظام کیسے چل سکتا ل 30:58 وَإِنَّهُ لَعِلْبُ الْلِسَّاتِ فَلَا تَمْتَرُوا نَبِيَا وَاتَّبِعُونَ حضرت عیسیٰ علیہ السلام یہ قیامت کے لئے نشانی ہے فَلَا تَمْتَرُوا نَبِيَا اس نشانی کے اوپر شک نہ کرو وَاتَّبِعُونَ میری اتباع کرو یہ آیتِ کریمہ بتا رہے کہ قرب قیامت میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ضرور بھی ضرور نزول ہوگا یہ قیامت کے ایک نشانی ہوگی وَإِنَّهُ یعنی حضرت عیسیٰ 31:24 کیونکہ ضمیر عیسیٰ کی طرف لوٹ رہی ہے حضرت عیسیٰ علیہ السلام قیامت کے لئے نشانی ہے وَإِنَّهُ لَعِمُ الْلِسَّاحِ یہ آیتِ کریمہ بیتارے قیامت کے دن حضرت عیسیٰ علیہ السلام نازل ہوں گے ان کو آسمان پر اٹھا لیا گیا ہے سولی نہیں دی گئی ہے سورہ دخان شروع ہو رہی ہے ابتداء اس طرح ہو رہی ہے حَامِنْ وَالْكِتَابِ الْمُبِينِ اِنَّا اَنزَلْنَا فِي لَيْلَةٍ مُبَارَك 32:00 اس قرآن حکیم کو لیلت القدر میں نازل کیا ہے ہم اسی کو تلاش کر رہے ہیں دوسری ہے دوسری تاقرات ہے شاید یہ لیلت القدر ہم نے لیلت القدر کے اندر قرآن حکیم کو نازل کیا ہے جانتے ہو یہ رات کیسی ہے ایک ہزار مہینوں سے بڑھ کر کے ہے اور اس رات کی ایک اور اہمیت ہے کیا اسی رات کو سال بھر کا فیصلہ کر دیا جاتا ہے انسانوں کا کس کو کتنی روزی ملنی ہے لکھ دیا جاتا ہے اس سال کون کون مرے گا 32:31 اگلا رمضان نہیں دیکھ سکتا اگلے رمضان میں اس مسجد میں نہیں آ سکتا لکھ دیا گیا اس سال کتنے دن وہ بیمار رہے گا اس کو شفا کیسے ہوگی پوری تفصیل سال بھر کی اسی رات کو بیان کر دی جاتی ہے اور فرشتوں کو وہ پوری کی پوری لسٹ حوالے کر دی جاتی ہے ہر حکمت والے معاملے کا اسی رات کو فیصلہ کر دیا جاتا ہے سال بھر کیا ہونے والا ہے 33:08 پوری تفصیل کے ساتھ لکھ کر کے فیصلہ کر کے فرشتوں کے حوالے کر دیا جاتا ہے اس کے بعد کہا جا رہا ہے کہ فیرون اور اس طریقے کے بہت سارے اللہ کے نافرمان لوگ اس دنیا سے چلے گئے توواہ برباد ہو گئے خاص طور سے فیرون کا ذکر کیا جا رہا ہے کہ دریہ میں ڈوب گیا اپنے سادیوں کے ساتھ فَمَا بَقَتْ عَلَيْهِمُ السَّمَاءُ وَالْأَرْضُ وَمَا قَانُوا مُنذَرِينَ نہ تو ان کو محلت دیا گیا ڈوب گئے بچنے کی 33:40 اور آسمان اور زمین ان کے اوپر نہیں روئے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کسی نے پوچھا کہ کیا آسمان اور زمین بھی روتے ہیں یہاں تو کہا جا رہا ہے آسمان اور زمین ان کے اوپر نہیں روئے کہا کہ ہاں آسمان اور زمین بھی روتے ہیں کہا کہ ہر انسان کا ہر انسان کے لیے آسمان میں ایک راستہ ہے ایک راستہ ہے آسمان میں جس راستے سے اس کا 34:11 اچھا عمل چڑھتا ہے اور برا عمل چڑھتا ہے اور اسی راستے سے انسان کی روزی نازل ہوتی ہے اس طرف سے اس کا عمل جاتا ہے اس طرف سے رزق اس کا بھیج دیا جاتا ہے اسی راستے سے آسمان میں وہ راستے ہیں اب اگر وہ آدمی اللہ کا فرما بردار ہے نماز پڑھتا ہے روزے رکھتا ہے تو اچھے اچھے عامال کرتا ہے تو اسی راستے سے اس کے اچھے اچھے عامال چڑھتے ہیں 34:41 اور اسی راستے سے اس کا رزق نازل ہوتا ہے جب وہ مر جاتا ہے تو آسمان کے اس حصے کو بہت تکلیف ہوتی ہے روتا ہے وہ کہ کتنا اچھا بندہ تھا اللہ کا اس راستے سے اس کے اچھے آمال چڑھتے تھے تو ایسے لوگوں کے اوپر آسمان روتا ہے اور جو لوگ اللہ کے نافرمان ہوتے ہیں ان کے برے آمال راستے سے چڑھتے ہیں اور آسمان کو برا لگتا ہے زمین کو برا لگتا ہے 35:09 اور جب وہ آدمی مر جاتا ہے تو روتے نہیں کہتے خسکم جہاں پاک اچھا ہوا مر گیا کہ ہم لوگ اس کے گناہوں کو دیکھ دیکھ کرے گا پریشان تھے کتنی بدبو آتی تھی ہم لوگوں کو کتنی پریشانی ہوتی تھی اس کے گناہ ہماری طرف سے چڑھتے تھے تو ایسا تھا فرعون اور ایسے تھے فرعون کے ساتھی لشکری فما بکتا علیہم السماء والارض آسمان اور زمین ان کے اوپر روئے نہیں اور زمین کو رونے کا مطلب یہ ہے کہ جہاں جہاں وہ نماز پڑھتا ہے 35:40 زمین اس کو دعائیں دیتی ہے یاد رکھتی ہے وہ مر جاتا ہے تو زمین روتی ہے کہ اسی جگہ مجھے سجدہ کرتا تھا اچھے عمال کرو اچھے عملوں میں سبقت کرو زندگی بہت مختصر ہے کچھ بھروسہ نہیں اگلے لمحے کے لیے کوئی گارنٹی نہیں ہے یہ معمولی کپڑے کی گارنٹی دی جا سکتی ہے دو دن چلے گا چار دن چلے گا ایک مہینہ لیکن انسانی وجود کا عجیب حال ہے کہ ایک لمحے کی گارنٹی نہیں دی جا سکتی لمحہ لمحہ انگارنٹی ہے انگارن 36:15 جو فرصت ملے محلت کی کام میں لے لو اس کو اچھے اچھے عمال کر لو تاکہ بعد میں حسرت نہ کرنا پڑے افسوس نہ کرنا پڑے اس کے بعد اللہ تعالیٰ سور جاسیہ کے اندر شروع میں اپنی کچھ قدرتیں بیان کر رہا ہے کہا وَاخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ یہ رات آتی ہے دن چلا جاتا ہے دن آتا ہے رات چلی جاتی ہے جانتے ہو یہ تمہاری پرورش میں بلکل میاں بیوی کی طرح ماں اور باپ کی طرح خدمت میں لگے ہوئے ہیں 36:49 جیسے ماں باپ اپنے بچے کی پرورش کرتے ہیں ایسے ہی یہ رات اور دن ماں باپ کی طرح تمہارے خدمت پر لگے ہوئے ہیں آتے ہیں چلے جاتے ہیں آتے ہیں چلے جاتے ہیں رات آتی ہے دن چلا جاتا ہے اور دن چلا جاتا ہے رات آ جاتی ہے پرورش میں ان کا حصہ ایسے ہے جیسے ماں باپ کا حصہ ہوتا ہے جوڑا ہے رات اور دن یہ تمہارے خدمت پر لگے ہوئے ہیں اسی طریقے سے یہ ہوایں چلتی ہیں یہ جو ہوایں چلتی ہیں جانتے ہو 37:18 ان ہواوں کو ہم کس طرح چلاتے ہیں تم سانس لیتے ہو کاربن ڈائی ایکسائیڈ مو سے نکالتے ہو ناک سے نکالتے ہو اسی طریقے سے سنڈاس کرتے ہو پیشاپ کرتے ہو گندگی پھیلاتے ہو اس سے فضاء بالکل مسموم ہو جاتی ہے زہرالود ہو جاتی ہے ہوایں آتی ہیں تمہارے شہر میں اور ان مسموم ہواوں کو زہریلی ہواوں کو باہر لے جاتی ہیں 37:50 سمندروں پر سے گزارتی ہیں پہاڑوں پر سے گزارتی ہیں جنگلوں میں بیابانوں میں لے جاتی ہیں ان ہواوں کو صاف کرتی ہیں اور پھر تمہیں اچھی ہوا سپلائی کر دیتی ہے یہ بھی تمہاری خدمت میں لگی ہوئی ہے اتنی عجیب بات خراب ہوا کو لے جا کر کے اچھی ہوا تمہارے شہر کے اندر لاکر چھوڑتی ہیں وہ ہواوں کا کردار دیکھو اور ہواوں کا کتنا گہرا تعلق ہے تمہارے ساتھ اور اس ہوا کا تو معاملہ بڑا عجیب ہے 38:24 ہوا نہ رہے تو اس روئے زمین کے اوپر تمہارا جینا محال ہو جائے آدمی ایک سانس مو سے نکالتا ہے ایک سانس اندر لے جاتا ہے دونوں پر ایک ایک شکر واجب ہے نہیں اگر سانس اندر نہ جائے مر جائے گا لہذا یہ سانس اندر گئی ایک شکر اللہ کا واجب ہو گیا اور اندر رہ جائے تو باہر نہ نکلے باہر نہ نکلے تو 39:01 آدمی تب بھی مر جائے گا اندر نہ آئے سانس تو مر جائے گا اور اندر جا کر کہ وہی رک جائے گا تب بھی مر جائے گا لہذا سانس اندر جائے تو اللہ کا ایک شکر واجب اور یہ ہوا باہر نکلے تب بھی اللہ کا ایک شکر واجب تو سانس کے آنے جانے پر بھی دو شکر اللہ کے واجب ہوتے ہیں کیا شکر ادا کرو گے اللہ کا کیا کوئی شکر ادا کر سکتا ہے حطل اسا اللہ تعالیٰ کے شکر گزاری کرو ہواوں کا تمہارے ساتھ بڑا گہرہ تعلق ہے اور اللہ فرما رہ 39:35 پھر ہم نے پہاڑ بنائے ہیں جانتے ہو پہاڑوں کو اگر دیکھو تو ایسا لگے گا جیسے کسی کپڑے کے اوپر حسین کشیدہ کاری کر دی گئی ہو کسی کپڑے کے اوپر بہترین کشیدہ کاری کر دی گئی ہو ایسے ہی ہم نے زمین کی کشیدہ کاری پہاڑوں کے ذریعے کی ہے کیوں؟ اس لیے کہ اگر یہ پہاڑ نہ ہوتے تو قطبین سے خطہ استوہ تک ہوایں چلتی ہیں اور لوٹ جاتی ہیں 40:01 اس زمین کا نظام درہم برہم ہو جاتا اور ان پہاڑوں کی کشیدہ کاری سے فائدہ یہ ہے کہ سال کے ہر دن میں ہوا کا ایک الگ رخ ہوتا ہے اللہ اکبر کتنی عجیب حقیقت ہے جو اس قرآن میں بیان کی گئی ہے کہ پہاڑوں کی کشیدہ کاری جو ہم نے کی ہے اس کا ایک فائدہ یہ ہے کہ ہر سال کے ہر دن میں ہوا کا ایک الگ رخ ہوتا ہے اور پتہ یہ چلا کہ پہاڑوں کا بھی ہمارے ساتھ بڑا گہرہ تعلق ہے یہ نہ ہوتے 40:29 تو وہ جو کہا گیا کہ سال کے ہر دن میں ہوا کا ایک رخ ہوتا ہے وہ تکلیف پہنچ جاتی ہے انسانوں کو اگر پہاڑ نہ ہوتے تو اس کے بعد کفار کے ایک اعتراض کا جواب دیا جا رہا ہے اعتراض بڑا عجیب و غریب ہے کہا جا رہا ہے کہ کہتے ہو کہ مرنے کے بعد زندگی ہے اے محمد تم یہی کہتے ہو نا صلی اللہ علیہ وسلم کہ مرنے کے بعد زندگی ہے تو اگر تم سچے ہو تو ہمارے 41:01 آبا وازداب کو زندہ کر کے بتا دو اگر مرنے کے بعد زندگی ہے تو ایسا کرو ہمارے باپ دادا کو زندہ کر کے بتا دو یہ مطالبہ ہے نبی کے قول کی صداقت کے لیے کہ مرنے کے بعد زندگی ہے اللہ تعالیٰ اس کے تین جوابات دے رہا ہے تین جوابات پہلے یہ کہہ رہا ہے اچھا یہ بتاؤ یمن کے جو بادشاہ ہوا کرتے تھے جن کو طوبہ کہا جاتا تھا وہ طاقت اور قوت اور شوقت میں تم سے زیادہ تھے کی تم سے کم تھے 41:43 بولے نہیں شاہان ایمن تباب ایمن ہم لوگوں سے قوت اور اقتدار میں شان و شوقت میں جاہو جلال میں بہت زیادہ بڑھ کر تھے اللہ فرما رہا ہے بڑھ کر تھے نا پھر ہم نے ان کو صفحہ ہستی سے کیوں مٹا دیا اب ہیں وہ بولے نہیں ہیں کس وجہ سے ان کو تباہ و برباد کر دیا گیا کچھ آمال تھے ان کے جب اللہ کا قانون مجازات دنیا میں موجود ہے کہ اچھے آمال کروگے تو اچھا پھل برے آمال کروگے تو اس کی 42:16 سزا تمہیں دنیا کے اندر ہی ملنے والی ہے تو جب دنیا میں اللہ کا قانون مجازات موجود ہے تم اپنی آنکھوں سے دیکھ سکتے ہو تو پھر آخرت کی جزا اور سزا کا انکار کیوں کرتے ہو جو آدمی کو باس بادل موت کے بعد ہی ملنے والا ہے اللہ تعالیٰ نے ایک مشاہداتی دلیل دی ایک تاریخی دلیل باس بادل موت پر ایک historical proof ایک تاریخی شاہد ایک تاریخی دلیل اور اس کے بعد ایک عقلی دلیل دی جا رہی ہے 42:44 ایک آدمی برا کرتا ہے ایک آدمی بھلا کرتا ہے اس کی زندگی اور موت دونوں کی ایک جیسی ہو سکتی ہے کیا؟ ان کی موت اور ان کی زندگی ایک جیسی ہو جائیں گی؟ ایک آدمی اچھا کرتا ہے ایک آدمی برا کرتا ہے دلیل دیکھو کتنی پیاری ہے اور اقلی دلیل ہے کہ 43:10 ہم دیکھتے ہیں کہ ایک آدمی زندگی بھر اچھے آمال کرتا رہتا ہے اور ہم یہ بھی دیکھتے ہیں کہ بیچارہ اچھے آمال کرنے والا زندگی بھر پریشان رہتا ہے ہمیشہ مصیبتوں میں مقتلہ رہتا ہے اور ایک برے کام کرنے والے کو دیکھتے ہیں کہ وہ زندگی بھر عیش و آرام کے ساتھ رہتا ہے عقل یہ کہتی ہے کہ دونوں کی زندگی ایک جیسی ہو دونوں کی موت ایک جیسی ہو عقل اس کو تسلیم نہیں کرتی جس نے زندگی بھر اچھے آمال کیے ہیں 43:38 اس کے ایک ایک اچھے عمل کی پوری کی پوری جزا ملنی چاہیے اور یہ آدمی جو زندگی پر جرم کرتا رہا اور دنیا میں اس کے کسی جرم کی سزا نہیں مل سکی کبھی پکڑا گیا تو اکلا نے بحث کے ذریعے اسے چھوڑا لیا عقل یہ کہتی ہے کہ کوئی عالم ہونا چاہیے جہاں اس کے ایک ایک جرم کی سزا دی جائے اس کے ایک ایک اچھے عمل کی جزا دی جائے اور اس کے ایک ایک عملِ بد کی سزا دی جائے اچھا دنیا میں سزا کیوں نہیں دی جا سکتی ممکن ہی نہیں ہے 44:10 مثلا ایک آدمی نے ایک قتل کیا سزا کیا ہے بدلے میں اس کو قتل کر دیا جائے اچھا ہٹلر نے لاکھوں آدمیوں کو قتل کیا کیسے سزا دی جائے اس کو دنیا میں ایک آدمی کے بدلے میں جب قتل ہے ایک آدمی کو قتل کیا تو دوسرے کو قتل کر دیا جائے ایک آدمی نے سو قتل کیے دنیا میں اس کو کیسے سزا دی جا سکتی ہے پوری سو آدمیوں کو قتل کیا اس نے تو اس کو جب قتل کیا گیا بدلے میں تو ایک آدمی کا بدلہ ہوا ننانے کا بدلہ 44:42 باقی یہ بھی عقل کہتی ہے کہ ایک دوسرا عالم ہونا چاہیے جہاں ننانوے لوگوں کے بدلے اس کو دیے جائیں عقل اس بات کو مانتی ہے تو دونوں کی زندگی برابر نہیں ہونی چاہیے دونوں کی موت برابر نہیں ہونی چاہیے یہ بڑی پیاری دلیل دی گئی عقلی ایک اور دلیل دی جا رہی ہے تمہارا مطالبہ تو ایسے ہی ہے جیسے کسی چیز کو اگر تم نہ دیکھو تو اس کو نہیں مانو گے اس کا یہ مطلب ہوا نا بھئی تمہارے آبا و عزدہ زندہ ہو کر تمہارے 45:13 تو تم اپنی آنکھوں سے جب ان کو زندہ ہوتے نہیں دیکھ پا رہے ہو تب ہی تو کہہ رہے ہو کہ مرنے کے بعد زندگی نہیں ہے تو جب تک کسی بات کو نہ دیکھ لو تب تک نہیں مانو گے تو تم تو بیل ہو گئے تم میں اور ایک بیل میں کیا فرق ہوا اللہ تعالیٰ نے تمہیں عقل دی ہے عقل تو یہاں فالتو چیز ٹھیرتی ہے اس لیے کہ کوئی ایسی چیز جس کو تم نے آنکھوں سے نہ دیکھا ہو لیکن اس کے وجود پر دلائل و براہین قائم کر دیے گئے ہوں واضح دلائل آ گئے ہوں 45:45 اگر اس کو نہ تسلیم کرو تو تم میں اور ایک بیل میں فرق نہیں رہا اس لیے کہ وہ بھی عقل سے کام نہیں لیتا تم نے بھی عقل کو ایک فضول چیز سمجھ کر کے ایک طرف اڑا کر کے رکھ دیا ہوا ہے جبکہ اس چیز کے وجود پر عقلی دلائل موجود ہیں اچھا یہ بتاؤ تب تو تم اپنی روح کا بھی انکار کر دو گے اور یہی نہیں بلکہ اپنی عقل کا بھی انکار کر دو گے اس لیے کہ عقل بھی دکھائی نہیں دیتی دلائل سے ہم جانتے ہیں کہ عقل موجود ہے اب تم یہ کہو کہ جو چیز 46:16 دیکھی نہ جا سکے وہ ہے ہی نہیں تو عقل بھی دکھائی نہیں دیتی لہذا تمہارے پاس عقل بھی نہیں ہے تم اور بیل دونوں ایک ہو گئے کتنی پیاری دلیل ہے کتنی پیاری دلیل ہے تمہیں اور بیل میں کیا فرق رہا ہے قرآن پوچھتا ہے تم تو عقلوں کو بھی نہیں مانتے اس لئے کہ عقل بھی دکھائی نہیں دیتی اگر تمہارے ماں باپ زندہ ہو کر کہ تمہیں دکھائی نہ دے جائے تب تک باد باد موت پر یقین نہیں کرو گے تو عقل بھی دکھائی نہیں دیتی اس پر بھی یقین 46:48 اس کے بعد ایک تحقیقی جواب دیا جا رہا ہے اب تحقیقی جواب تاریخی ثبوت باس بادل موت پر اقلی دلیل باس بادل موت پر اسی طریقے سے ایک الزامی جواب باس بادل موت پر اب تحقیقی جواب باس بادل موت پر کیا اللہ نے یہ کہا ہے کہ لوگوں کو وقتا فوقتا زندہ کرے گا بلکہ 47:19 اللہ یہ کہتا ہے کہ تمام لوگ جو مر جا رہے ہیں ان کے لیے ایک وقت ہے کہ ہم اس وقت کے اوپر زندہ کریں گے سب کو جمع کریں گے یجمعکم جمع کرنے کے بعد ایک ساتھ سب کو زندہ کریں گے اچھا یہ عقل کو تسلیم ہے ہاں بولے ہاں تسلیم ہے اگر تم یہ کہو کہ نہیں ابھی دکھاؤ تو تمہارا مطالبہ تو ایسے ہے کہ آج حمل ٹھہر ہے کسی عورت کو اور اس سے کہا جائے ابھی بچہ پیدا کر 47:53 نہ ابھی بچہ نہیں ہو سکتا اس لیے کہ بچہ جمع ہوگا پہلے جمع جمع کا مطلب پورا کا پورا بن جائے گا اس کے بعد ایک خاص وقت میں وہ پیٹ سے باہر نکلے گا تمہارے کہنے پر کہ ابھی نکل نہیں نکلتا وہ اس لیے کہ اس کے لیے ایک خاص وقت ہے اس میں جمع ہوگا وہ ایسے ہی ہم نے قیامت کو مقرر کیا ہوا ہے 48:20 باس بادل موت کے لیے کہ ایک ساتھ سب کو زندہ کرے گا جیسے بچے کو پورا جمع کرنے کے بعد باہر نکالتا ہے ایسے ہی تمام لوگ جب مر جائیں گے تو سب کو ایک ساتھ جمع کر کے ایک ساتھ نکالے گا کیا دلیل ہے سبحان اللہ جمع کر کے نکالے گا ایک ساتھ سب کو ایک جگہ ایک بڑی پیاری دلیل دی ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا 48:57 کہ نطفہ باپ کی پشت سے چلتا ہے ماں کے رحم میں آگیا قرار مکین میں آگیا اس کے بعد اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا دلیل کو اس طرح سمجھو کہ انسان کو مرنے کے بعد جلا دیا گیا کہاں گیا وہ زمین کے اندر ہی گیا وہ راک زمین کے اندر ہی گئی اچھا ایک آدمی مر گیا زمین کھوڑ کر کے قبر کھوڑ کر کے اس کو قبر کے اندر رکھ دیا گیا زمین کے اندر رکھ دیا گیا اور زمین برابر کر دی گئی 49:31 انسان کہا تھا انسان کہا تھا اب کہا چلا گیا زمین کے اندر چلا گیا باہر تھا اندر چلا گیا زمین کا حمل ٹھہر گیا جیسے باپ کی پشت سے نتوہ چلا اور ماں کے رحم میں ٹھہر گیا بچہ وہی بنا برابر ہے ایسے ہی آدمی زمین کے اوپر تھا قبر کے اندر چلا گیا اب زمین کا حمل ٹھہر گیا جیسے وہاں نتوہ باپ کی پشت سے چلا 49:58 فرما کے رحم میں پہنچا اس کا حمل ٹھہر گیا اور جیسے ایک زلزلے کے ترین کے بعد بچہ باہر آجاتا ہے ایسے ہی اذا زلزلت الارض زلزالہا زمین کے اوپر ہم زلزلہ تاری کریں گے زمین اپنے مردوں کو باہر نکال دے گی اس لیے کہ بچہ پیدا ہونے سے پہلے عورت کے جسم کے اوپر ایک زلزلہ تاری ہوتا ہے کبھی کبھی تو مر بھی جاتی ہے عورت زلزلہ تاری ہوتا ہے زلزلے کے ترین کے بعد بچہ باہر آتا ہے ایسے ہی زم 50:29 سلزلے کے بعد یہ اللہ تعالیٰ نے سورہ مرسلات کے اندر یہ دلیل دی ہے اس کے بعد داروینزم کا رد ہو رہا ہے داروین کا رد ہو رہا ہے وہ یہ کہتا ہے کہ کوئی اس کائنات کا خالق نہیں ہے زمانہ ہی ہم کو ہلاک کرتا ہے اور زمانہ ہی ہمیں زندہ رکھتا ہے نکل کیا گیا ان کا قول 50:58 فرمایا گیا کہ یہ کہتے ہیں کہ ہم مرتے رہتے ہیں زندہ ہوتے رہتے ہیں مرتے رہتے ہیں اور زندہ ہوتے رہتے ہیں ہمیں تو زمانہ ہی ہلاک کرتا ہے اللہ فرما رہا ہے یہ بات علم کی بنیاد پر نہیں ہے خالی گمان کی بنیاد پر ہے زن کی 51:28 داروین نے کیا کہا پہلے انسان بندر تھا فرض کرو مختلف مدارج تیہ کرتے ہوئے بندر کے قالب میں آیا یہ بندر بن گیا کیڑا تھا پھر اسپائیرو گائیرا سے یہ ہوا یہ ہوا یہ ہوا بن گیا پورا بندر بن گیا یہ بندر انسان بن گیا اب اللہ پوچھ رہا ہے داروین سے کہ تو یہ کہتا ہے کہ بندر انسان بن گیا تو جب بندر انسان بن رہا تھا تو تو وہاں تھا 52:00 نہیں تھا نہیں تھا تو تجھے یہ علم کیسے ہوا قرآن نے تفسرہ کیا یہ بات ڈاروین نے علم کی بنیاد پر نہیں کہے خالی اٹکل پچھو مار رہا ہو کیا تفسرہ اللہ ہو کیا تفسرہ کیا ریمارک تم نے دیکھا بندر کو انسان بنتے ہوئے نہیں دیکھا پھر علم نہیں ہے نا علم نہیں ہے علم نہیں ہے تو بس ایسے قیاس calculation 52:31 کلکولیشن یہ علم اور کلکولیشن دونوں برابر ہو سکتے کیا؟ قرآن کہتا ہے بتاؤ کلکولیشن اور علم دونوں برابر ہو سکتے کیا؟ مَا لَهُمْ بِذَٰلِكَ مِنْ عِلْمٍ اِنْهُمْ مِنْ لَا يَزْمُونَ داروین خالی ٹکے لڑا رہا ہے اس کے پاس علم نہیں ہے یہ بات علم کی بنیاد پر نہیں کہہ گی اس لئے کسی نے نہیں دیکھا کہ بندر یہ انسان بن رہا ہے اس کے بعد ایک بڑی پیاری بات فرمائی جارہی ہے ہَذَا كِتَ 53:05 کیا آیت ہے ترجمہ دیکھو پہلے جو تم کرتے تھے دنیا میں تمہاری تمام حرکات اور سکنات کو ہم لکھواتے رہتے تھے ایک ہے لکھنا اور ایک ہے استنصاخ 53:25 لکھوانا نستن سیخو ہم انہا کنہ نستن سیخو ہم لکھواتے رہتے تھے ما کنتم تاملون دنیا میں جو تم کرتے تھے اچھا اب یہ لکھا ہوا آ جائے گا تمہارے سامنے قیامت کے دن اب یہ کتاب بولے گی یہ کتاب بولے گی کیا اس آیت کریمہ سے یہ ثابت نہیں ہوتا 53:53 کہ جہاں ہماری تمام حرکات و سکنات لکھی جا رہی ہیں وہاں غیر مرئی اور انسین کیمرے لگے ہوئے ہیں جو انسان کی پوری زندگی کو ریکارڈ کر رہے ہیں ہم کیمرے نہیں دیکھ رہے ہیں کیمرے لگے ہوئے ہیں آدمی تنہائی میں ہوتا تب بھی وہ کیمرے برابر اس کا تاقب کرتے رہتے ہیں آدمی بازاروں میں ہوتا ہے کیمرے برابر اس کا پیچھا کرتے رہتے ہیں اس کے زندگی کی پوری ویڈیو فلم تیار کی جا رہی ہے 54:21 تب ہی تو کہا گیا یہ کتاب بولے گی بولنے کا مطلب کیا ہوا جہاں لکھا جا رہا ہے ساتھ ساتھ غیر مرئی اور انسین کیمراز لگے ہوئے ہیں اور تمہاری زندگی کی تمام حرکتوں کو تمام حرکات اور سکنات کو نوٹ کر رہے ہیں یہ تھا پچیس میں پارے کا خلاصہ اللہ ہمیں نیک عمل اور اچھی سمجھ کی توفیق عطا فرمائے وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمين حضرات اس سے پہلے دو تین بار مجید سلفیہ
Afficher toute la transcription