Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 اللہ نے اپنے اوپر لے لی ہے اس آیت میں اللہ تعالی نے 1:24 اپنے کمال علم اور کمال قدرت کا اظہار فرمایا ہے کمال علم یہ کہ کوئی بھی چھوٹے سے چھوٹا بڑے سے بڑا جاندار دنیا کے کسی کونے میں ہو سمندر کی گہرائیوں میں ہو پہاڑ کی چوٹی پر ہو کسی غار میں ہو اجالے میں ہو اندھیرے میں ہو یہاں تک کہ اگر اندھیری رات میں کالے پتھر کے اوپر 2:08 کالی چونٹی بھی چلتی ہے تو اللہ تعالیٰ کو اس چونٹی کا علم ہوتا ہے وہ جو چلتی ہے اس کی آہٹ کا بھی علم ہوتا ہے یہ اس کا کمالی علم ہے جو جاندار جہاں بھی ہے چھوٹا یا بڑا اللہ اس کا رزق اس تک پہنچا دیتا ہے یہ اس کے کمالی قدرت کی دلیل ہے کونسا جاندار چھوٹا یا بڑا کہاں ہے اس کا علم اسے ہے یہ اس کے کمالی علم کی دلیل اور اس تک 2:55 روزی پہنچانا یہ اس کے کمال قدرت کی دلیل ہے یہ آیت کریمہ ایک نیک آدمی نے پڑھی اس کے ذہن میں تھا یہ کہ ہر جاندار کو روزی دینا یہ اللہ کے ذمہ ہے ایک دفعہ وہ ایک جنگل سے گزر رہا تھا تو اس نے کچھ کراہ کی آواز سنی رک گیا کہ یہ کراہنے کی آواز کدھر سے آ رہی ہے اس نے کان لگائے اندازہ ہوا 3:51 کہ ایک خاص ڈائریکشن سے ایک خاص سمت سے وہ آواز آ رہی ہے اس طرف گیا پہنچا تو دیکھا کہ ایک گہرے گڑھے میں ایک مازور لومڑی گری پڑی ہے نکلنے کی کوشش کرتی ہے لیکن نکل نہیں پاتی اور لگتا ہے کئی وقت کی بھوکی ہے مازور ہونے کی وجہ سے وہ گڑھے سے نکل نہیں پا رہی ہے نکلنے کی کوشش کرتی ہے پھر گر جاتی ہے 4:27 خورن ان کے ذہن میں وہ آیتِ کریمہ آئی جو انہوں نے پڑھ رکھی تھی یہی وَمَا مِن دَابَّةٍ فِي الْأَرْضِ عِلَّا عَلَى اللَّهِ رِزْقُهَا کہ ہر جاندار تک اس کی روزی پہنچانا یہ اللہ کے ذمہ ہے انہوں نے عظم کر لیا کہ اب میں یہ دیکھ کر کے جاؤں گا کہ اس مازور اور اپاہج لومڑی تک اللہ روزی کیسے پہنچا تھا ایک درخت پر جا کر بیٹھ گئے ایک گھنٹہ گزرا 5:09 دو گھنٹے گزر گئے تین گھنٹے گزرے اس کے بعد دیکھتے کیا ہیں کہ ایک بارہ سنگھا بھاگتا ہوا آ رہا ہے اور اس کے پیچھے ایک شیر ہے بھاگتے بھاگتے بارہ سنگھے کی جو سنگھ ہے وہ ایک جھاڑی میں اُلج جاتی ہے اور شیر پیچھے سے بارہ سنگھے کو پکڑ لیتا ہے اس کی گردن پکڑ کر کے اس کو مار ڈالتا ہے جتنا گوشت کھانا ہوتا ہے کھا لیتا ہے 5:48 اور مارے غصے کے اتنی زور سے اس کو جھٹکا دیتا ہے کہ بارہ سنگھا لڑھکتا ہوا اسی گھٹے میں جا کر گر جاتا ہے انہوں نے بیٹھے بیٹھے درخت کے اوپر یہ منظر دیکھا کہا سبحان اللہ تو نے کیسے کپاہج لومڑی تک اس کی روزی پہنچا دی اب مہینے دو مہینے اس کے کھانے کا انتظام ہو گیا ایک ہی دم مہینے دو مہینے کا انتظام اللہ تعالیٰ نے اس کی روزی کا کر دیا کہا کہ اللہ نے جو فرمایا بالکل صحیح فرمایا 6:20 ہر جاندار تک اس کی روزی پہنچانا یہ اللہ کی ذمہ ہے یہاں دو سوالات ہوتے ہیں پہلے ان دو سوالوں کے جوابات دیں گے اس کے بعد ہم آگے بڑھیں گے پہلا سوال جب ہر جاندار تک روزی پہنچانا اللہ نے اپنے ذمہ لے لیا ہے تو ہم یہ دیکھتے ہیں کہ بہت سارے لوگ بھوک سے مر جاتے ہیں یہ بھوک سے کیوں مرا 7:00 اس تک اللہ نے روزی کیوں نہیں پہنچائی بھوکا کیوں مرا وہ ایک گہرا سوال ہے یہ ہم گہرائی کے ساتھ اس سوال کا جواب دے رہے ہیں کہ دیکھیں رزق پہنچانے کی ذمہ داری اس وقت تک ہے جب تک کہ اس جاندار کی عمر باقی ہے تو اب اسے مرنا ہی ہے کہ کئی شکلیں ہو سکتی ہیں یا تو جل کر مر جائے دوب کر مر جائے دب کر مر جائے یا 7:48 بھوک سے مر جائے اس لیے کہ اس کی عمر اب ختم ہو چکی ہے اب تو اسے مرنا ہی ہے جب تک آدمی زندہ رہتا ہے زندگی تک اس کی روزی پہنچاتا ہے اور جتنی روزی اس تک پہنچانا ہے وہ اس کی قسمت پر لکھی ہوئی ہے اتنی روزی اسے پہنچا دی جاتی ہے اب عمر ختم ہوئی تو اب اسے مرنا ہی ہے چاہے وہ بھوک سے مر جائے اور چاہے وہ جل کر مر جائے اور چاہے وہ ڈوب کر مر جائے 8:29 جب تک زندگی ہے تب تک اللہ تعالیٰ اسے روزی پہنچاتا ہے یہ ذمہ داری اس نے اپنے اوپر لی دوسرا سوال جب اللہ تعالیٰ نے ہر جاندار کو روزی پہنچانے کی ذمہ داری اپنے اوپر لے لی ہے تو روزی ملنے ہی والی ہاتھ پیر ہلانے کی کیا ضرورت ہے گھر میں بیٹھ جاؤ اللہ نے روزی پہنچانے کی ذمہ داری لے لی ہے لہذا اب گھر میں بیٹھ جاؤ 9:10 اللہ روزی پہنچا دے گا جواب اس کا یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے تدبیر کرنے کا حکم دیا ہے تدبیر کرنے کے بعد آدمی اپنی تدبیر کو معصر بزات نہ سمجھے بلکہ اللہ تعالیٰ کو معصر بزات سمجھے کہ میں نے تدبیر کی جو میرا فرض تھا وہ میں نے عدا کیا اس کے بعد اے اللہ اب تیرا کام ہے 9:59 تو مجھے اس کا ریزلٹ دے جیسے ایک شخص نے آ کر کے پوچھا کہ اے اللہ کے رسول یہ میرا اونٹ ہے اگر میری قسمت میں ہوگا تو بھاگ کر کہیں نہیں جا سکتا لہذا میں مسجد میں نماز پڑھنے چلا جاتا ہوں اور اونٹ کو چھوڑ دیتا ہوں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہیں ایک لیل بعیر ثم توقل اونٹ کو باندھ پھر توقل کر یعنی 10:40 پہلے تدبیر کر یہ تیری ذمہ داری ہے اس کے بعد اب اونٹ تیرے پاس رہے گا کی نہیں رہے گا یہ اللہ تعالیٰ کا کام ہے ضروری نہیں کہ آدمی تدبیر کرے اور اس کا نتیجہ ضرور ہی اسے مل جائے بہت سارے لوگ تدبیریں کرتے ہیں لیکن نتیجہ انہیں حاصل نہیں ہوتا اس کا کوئی نتیجہ ظاہر نہیں ہوتا تو آدمی یہ سمجھے 11:12 کہ میری تدبیر پر یہ نتیجہ ظاہر ہوا ہے ضروری نہیں آدمی صرف تدبیر کرنے کا مقلف ہے رہا تدبیر کا نتیجہ ظاہر ہونا یہ اللہ تعالیٰ کے ذمہ ہے اور جب آدمی تدبیر کرے تو تدبیر کے اوپر بھروسہ نہ کرے تدبیر کے اوپر اعتماد نہ کرے بلکہ اعتماد اللہ کے اوپر ہونا چاہیے اور موسیر بزداد اپنی تدبیر کو نہ سمجھے بلکہ اللہ تعالیٰ کو موسیر بزداد سمجھے ہاں اتنا ہے کہ اگر آپ اس لومڑی کی طرح 11:48 جو سچ مچ روزی حاصل نہیں کر سکتی اور روزی حاصل کرنے کا اس کے پاس کوئی ذریعہ بھی نہیں ہے تو اللہ تعالیٰ جب تک اس کی زندگی ہے روزی پہنچانے کا ذمہ دار ہے اس کو ایک تمثیل سے سمجھاتا ہوں ایک کوئی نیک آدمی تھے جنگل میں جا رہے تھے ان کو پیاس لگی تلاش کرنے کے بعد ایک کوئہ دیکھا انہوں نے کوئے میں جھاک کر کے دیکھا تو پانی بہت نیچے تھا اب وہ تدبیر کرنے کے لیے تھوڑا آگے بڑھ گئے 12:39 کہ اب پانی نکالوں تو کیسے نکالوں تھوڑی دیر میں کیا دیکھتے ہیں کہ ہرنوں کا ایک غول آ رہا ہے پیاسا ہے وہ آ کر کے کوئے میں دیکھتے ہیں اور اس کے بعد آسمان کی طرف موٹھاتے ہیں پانی دھیرے دیرہ بڑھنے لگتا ہے پانی کوئے کے موٹھ تک آ جاتا ہے اور یہ سارے جانور پانی پی لیتے چلے جاتے ہیں اور جب یہ حضرت آتے دیکھتے ہیں پانی جہاں تھا وہی ہے انہوں نے دل میں سوچا کہ اللہ میں جانور سے بھی گیا گزرا ہوں جانوروں کے لیے تو پانی تو نے اوپر کر 13:24 اور میرے لئے پانی وہی کہ وہی ہے دل میں یہ خیال آیا سجھایا اللہ تعالیٰ کہ تو ان جانوروں سے افضل ہے وہ جانور وہاں اتر کر کے پانی نہیں پی سکتے تھے پیاسے تھے لہذا پانی پلانا یہ ہماری ذمہ داری تھی لہذا تو تدبیر کر کے میچے اتر کر کے پانی پی سکتا ہے لہذا تیرے لئے پانی وہی رہے گا اوپر آنے والا نہیں ہے ہم نے تجھے طاقت بھی دی ہے اور تدبیر کا بھی مکلف بنایا ہے اب تو اتر کر کے پانی 13:54 پی لے اس لیے کہ اتر کر تو پانی پی سکتا ہے یہ جانور کوئے میں اتر کر پانی نہیں پی سکتے تھے اب اس آیتِ کریمہ کا مفہوم بلکل کھل کر سامنے آ گیا کہ اللہ تعالیٰ کے ذمہ ہر جاندار کی روزی ہے وہ کس انداز کی اس کے بعد اس آیتِ کریمہ کا اگلا ٹکڑا ہے وَيَعْلَمُ مُسْتَقَرَّهَا وَمُسْتَوْدَعْهَا اللہ ہر جاندار 14:37 کہ روزی کا تو ذمہ دار ہے ہی نیز یہ بھی جانتا ہے کہ اس کا مستقر کیا ہے اس کا مستودہ کیا ہے یہ مستقر کیا ہوتا ہے مستودہ کیا ہوتا ہے مستقر کہتے ہیں جہاں آدمی اپنی زندگی کا اکثر و بیشتر حصہ گزارتا ہے جیسے آپ زیادہ تر کرنول میں اپنے ایک گھر کے اندر ہیں تو یہ گھر آپ کا مستقر ہے یہ شہر آپ کا مستقر ہے 15:10 باہر بھی جاتے ہیں لیکن مہینہ دو مہینہ بعد آپ آپس آ جاتے ہیں تو آپ کی زندگی کا اکثر و بیشتر حصہ جس مقام پر گزرے اس مقام کو مستقر کہا جاتا ہے تو اللہ جانتا ہے کہ یہ جاندار اپنی زندگی کا اکثر و بیشتر حصہ کہاں گزارے گا اور اللہ کو یہ بھی معلوم ہے کہ اپنی زندگی کا لمحہ لمحہ گزار کر کے یہ مدفون کہاں ہوگا 15:45 اور یہاں اللہ تعالیٰ نے اس جگہ کو جہاں انسان مدفون ہوگا اس جگہ کو مستودہ کہا ہے یہ بچے اٹھ جاؤ تم کافی ڈسٹرڈ کر رہے ہو تم نکل جاؤ یہاں سے میں نے بار بار منا کیا کہ تم لوگ پیچھے اس کو ہٹاؤ بھئی پیچھے ہٹاؤ اس کو یہ بچے کو ایک بار بولنے پر یہ بچہ مانتا نہیں پیچھے لے جاؤ اس کو پیچھے پیچھے بالکل پیچھے جاؤ اللہ تعالیٰ نے انسان کے دفن ہونے کی جگہ کو مستودہ کہا ہے اس میں در حقیقت 16:32 باس بادل موت کی ایک دلیل دی ہے اللہ نے قبر کو مستعودہ کہا ہے امانت رکھنے کی جگہ یعنی انسان امانت ہے مرنے کے بعد یہ امانت قبر کے حوالے کر دی جاتی ہے انسان امانت ہے مرنے کے بعد یہ امانت قبر کے حوالے کر دی جاتی ہے اور جس کو امانت حوالے کی جائے اس کو مستعودہ کہتے ہیں اس کا مطلب یہ ہوا کہ اللہ نے 17:09 مرنے کے بعد انسان کو جو امانت ہے قبر کو سونپ دیا ہے جب آدمی کوئی امانت کسی کو سونپتا ہے تو کچھ مدت بعد وہ اپنی امانت واپس ماتتا ہے ایسے ہی جب قیامت آئے گی تو اللہ حکم دے گا وہ امانتیں جو تیرے سے پرد ہم نے کی تھی ان امانتوں کو واپس لوٹا دے لہذا زمین 17:41 سارے مردوں کو باہر پھینک دے گی اس لیے کہ زمین تو امانت کی حیثیت سے ان کو اپنے اندر لی ہوئی تھی ایک وقت مقررہ تک اللہ نے حکم دیا وہ امانت امانت رکھنے والے کے پاس پہنچا دی گئی تو لفظ مستودہ کے اندر باس بادل موت کی دلیل ہے کہ آدمی مرنے کے بعد فنہ نہیں ہوتا بلکہ زمین کی امانت میں دے دیا جاتا ہے اور جس کے پاس امانت رکھی گئی ہے وہ ایک دن امانتدار کو وہ امانت واپس کر دے گا 18:21 اس کے بعد آیت دیکھئے وہی ذات ہے جس نے زمینوں اور آسمانوں کو چھے دنوں میں پیدا فرمایا چھے دنوں میں اس سے پہلے کیا تھا بتایا گیا آگئے اس کا عرش پانی کے اوپر تھا یعنی 18:56 زمینوں اور آسمانوں کو بنانے سے پہلے اللہ نے عرش کو بنایا عرش کو پانی کے اوپر رکھا یہی تو ہوا وَكَانَ عَرْشُهُ عَلَلْمَا اس کا عرش پانی کے اوپر تھا یعنی اللہ نے اس کائنات کو بنانے سے پہلے عرش کو بنایا اور عرش کے بعد پانی کو بنایا اور عرش کو پانی کے اوپر رکھا یہی یہ نکتہ معلوم ہوا کہ پانی تاہیر کیوں ہے اور متاہیر کیوں ہے 19:34 آدمی ناپاک ہو تو پانی سے نہا لے پاک ہو جائے گا کیوں؟ یہ پاکی اس کے اندر کہاں سے آئی؟ اس لیے کہ اللہ تعالیٰ کا عرش اس کے اوپر تھا اب بتائیے جس کے اوپر اللہ تعالیٰ کا عرش رکھا ہوا ہو اور عرشِ الٰہی نے جس کو ٹچ کیا ہو اس کی پاکی کا کیا حال ہوگا؟ اسی وجہ سے پانی ایک تو مدارِ حیات ہے 20:08 کہ بغیر پانی کے آدمی زندہ نہیں رہ سکتا یہ چیز تو یہ ہے اور پانی ہی سے انسان تو کیا اللہ نے ہر شئے کو زندگی عطا فرمائی ہے دنیا کی ہر شئے کو پانی ہی سے زندگی عطا فرمائی گئی ہے اور پانی ہی سے انسان کو بنایا ہے نیز پانی کے خصوصیت یہ ہے کہ پاک بھی کرتا ہے اور خود پاک طاہر بھی ہے اور مطاہر بھی ہے خود پاک ہے اور جس کے اوپر پڑ جائے اس کو بھی 20:47 پاک کر دیتا ہے اتنی اہم چیز ہے تو اسی پانی کے اوپر اللہ کا حرش تھا چھے دنوں ہی میں اللہ تعالیٰ نے آسمانوں اور زمینوں کو کیوں بنایا پانچ دن میں کیوں نہیں سات دن میں کیوں نہیں چھے دن کے اندر ہی اللہ تعالیٰ نے زمینوں اور آسمانوں کو کیوں بنایا کوئی سوال کرے تو کیا جواب دیں گے اللہ فرماتا ہے اللہ نے زمینوں اور آسمانوں کو چھے دن میں پیدا کیا ہے 21:40 کوئی سوال کرے کہ چھے دن میں اللہ نے کیوں پیدا کیا کن کہہ دیتا اور زمین اور آسمان وجود میں آ جاتے ہو جا تو زمین اور آسمان وجود میں آ جاتے یہ چھے دن میں اس کو پیدا کرنے کی کیا ضرورت تھی کن کہہ دیتا کائنات وجود میں آ جاتی پانچ دن میں بنا دیتا سات دن میں بنا دیتا اور پندرہ دن میں بنا دیتا بیس دن میں بنا دیتا یہ چھے دن کیوں ذکر کیے گئے جواب اس کا یہ ہے 22:18 کہ اس میں اللہ تعالیٰ نے انسان کو تحمل اور وقار کی تعلیم دی ہے کہ کوئی کام کرو تو پورے تحمل کے ساتھ پورے وقار کے ساتھ پورے سکون کے ساتھ بتائیے نماز کتنی اہم عبادت ہے امام کے ساتھ سارے مقتدی رکو میں چلے گئے ایک آدمی ابھی عضو بنا رہا ہے اب وہ یہ چاہ رہا ہے کہ میں جلدی سے نماز میں شامل ہو جاؤں نماز میں شامل ہونے کے لیے دوڑ کر آنے کی اجازت نہیں ہے 23:00 پورے سکون اور وقار کے ساتھ آؤ جتنی نماز ملے اتنی پڑھ لو جو چھوٹ جائے اس کی قضا کر لو دور کرانے کی اجازت نہیں ہے اتنی اہم عبادت کے لیے بھی تحمل اور وقار اور سکینت کو لازم کر دیا گیا ہے پورے سکون اور وقار کے ساتھ آؤ تو اللہ نے یہاں تعلیم دی ہے کہ کوئی کام کرو تو پورے سکون کے ساتھ کرو تحمل کے ساتھ کرو وقار کے ساتھ کرو ہر کام کے پورا ہونے کے لیے ایک وقت درکار ہوتا ہے 23:35 ایک مدت درکار ہوتی ہے اس مدت تک وہ چیز مکمل ہوتی ہے جیسے ماں کے پیٹ میں بچہ نو مہینے رہتا ہے اب کوئی یہ سوال کرے کہ دوسرے ہی دن پیدا کیوں نہیں ہو جاتا حمل کے بعد وہی سوال ہے ایک مہینے میں کیوں نہیں پیدا ہو جاتا دو مہینے میں کیوں نہیں پیدا ہو جاتا یہ نو مہینے بچے کی پیدائش میں کیوں لگتے ہیں سوال فضول ہے اس لیے کہ 24:16 بچے کی پیدائش اور نشہ و نمہ کے کمال کے لیے یہ نو مہینہ ضروری ہے ایک قانون ہے ایک قانون ہے ایسے ہی اللہ تعالیٰ نے اس کائنات کے اندر ایک قانون مقرر فرمایا ہے وہ کن کے ذریعے بھی آسمان اور زمینوں کو پیدا کر سکتا تھا لیکن 24:38 اس نے چھے دنوں کے اندر پیدا کیا ویسے ہی جیسے وہ بچے کو ماں کے پیٹ سے نو مہینے میں پیدا کرتا ہے ایسے ہی اس نے اس کائنات کو چھے دنوں کے اندر بنایا ہے یعنی اس نے یہ تعلیم دی ہے کہ یہ پوری کائنات ایک قانون کے تحت کام کر رہی ہے ہر چیز کے بننے کا ایک وقت ہوتا ہے ہر چیز کے بگڑنے کا ایک وقت ہوتا ہے ہر چیز کے وجود میں آنے کا ایک وقت ہوتا ہے ہر چیز کا اس دنیا سے ناپید ہو جانے کا ایک وقت ہوتا ہے 25:13 بار بار قیامت کا ذکر کرتا ہے ایک دن قیامت آئے گی ایک دن قیامت آئے گی اب کوئی پوچھے کہ قیامت کے لیے اتنا ٹائم کیوں لگ رہا ہے سوال فضول ہے اس لیے کہ اس دنیا میں پرلے ہونے کے لیے اس دنیا کو فنہ ہونے کے لیے ایک پوائنٹ ہے دنیا اس پوائنٹ تک پہنچ جائے گی آٹومیٹی کے قانون کے تحت قیامت آ جائے گی گوئے یہ کائنات ایک خاص قانون کے درمیان جکڑی ہوئی ہے اس کے باہر نہیں جا سکتی 25:49 یہ جواب تھا اس سوال کا کہ اللہ تعالیٰ نے زمین اور آسمانوں کو شہ دنوں میں کیوں پیدا کیا اس سے کم یا زیادہ دن کیوں نہیں لگے اب بتایا جا رہا ہے کہ یہ کائنات میں نے کیوں پیدا کیے لیبلوکم ایکم احسن و ملا تاکہ ہم تم کو آزمائیں کہ تم میں بہترین عمل کون کرتا ہے یہاں ایک غور کرنے والی بات یہ ہے کہ اللہ نے یہ نہیں کہا کہ انسان کو ہم نے اس کائنات میں 26:27 اس زمین کے اوپر اس لیے بسایا ہے تاکہ ہم یہ دیکھیں یہ آزمائیں کہ کتنا زیادہ عمل کرتا ہے زیادہ عمل نہیں کہا ہم یہ دیکھ رہے ہیں اور ہم یہ دیکھیں گے کہ آدمی اچھے عامال کتنے کرتا ہے یعنی اللہ کے ہاں quantity نہیں دیکھی جاتی اللہ کے ہاں عمل کی quality دیکھی جاتی ہے یہ نہیں کہا تم کتنا عمل کرتے ہو نہیں 26:55 بلکہ یہ دیکھنا چاہتا ہے وہ کہ تم کتنا اچھا عمل کرتے ہو بہت زیادہ چیز ہو لیکن کوالٹی صحیح نہیں کوئی خریدنے کے لئے تیار نہیں ہوتا لیکن چیز تھوڑی ہی ہو کوالٹی بہت اچھی ہو تو آدمی مہگے داموں میں اس کو خرید لیتا ہے تو اللہ یہ چاہتا ہے کہ بہت زیادہ عمل مت کرو تھوڑا ہی عمل کرو مگر عمل انتہائی خوبصورت ہو انتہائی حسین عمل ہو لیبلوکم ایکم احسنو عملہ 27:27 تاکہ ہم تم کو آزمائیں کہ تم میں بہترین عمل کون کرتا ہے حسین عمل کون کرتا ہے کائنات کو پیدا کرنے کے ساتھ اللہ تعالیٰ نے یہ بات فرمائی تاکہ تم کو آزمائیں کی اچھا عمل کون کرتا ہے زمین اور آسمان کی تخلیق کے ساتھ یہ انسان کے اچھے عامال کے بارے میں آزمائش کا تذکرہ کیا تعلق رکھتا ہے تعلق یہ ہے دونوں کے درمیان 28:11 کہ جیسے زمین اور آسمان کی پیدائش بے مقصد نہیں ویسے ہی دنیا میں تمہارا وجود بے مقصد نہیں ہے بلکہ تمہیں اس لیے بھیجا گیا ہے تاکہ تم اچھے عامال کر کے ہمارے پاس آؤ دیکھو ایک بادشاہ نے ایک صاحب کو بلایا کہا کہ ہم نے بڑا خوبصورت محل تیار کیا ہے کہا محل گھوم کر کے آؤ محل گھوم کر کے ہمارے پاس آؤ اب یہ آدمی جائے اور 28:50 محل کے کمروں کے اندر کہیں پیشاپ کر دے کہیں پائخانہ کر دے باہر آئے گا تو کیا ہوگا بادشاہ اسے انام دے گا کیا سزا دے گا سزا دے گا ایسے ہی اللہ تعالیٰ نے یہ حسین دنیا بنا کر کے ہمیں وہاں رکھ دیا ہے کچھ احکام دے کر کے گھوم کر کے آؤ گھومنے کے کچھ حصول دے دیئے ہیں اگر آپ گندہ کر کے جا رہے ہیں اچھا عمل لے کر کے نہیں جا رہے ہیں تو ظاہر ہے کہ آپ یہ پکڑ ہوگی 29:25 آپ یہاں گندے عمال کر کے جا رہے ہو محل کو خراب کر کے جا رہے ہو باہر جاؤں گے سزا ملے گی ایسے ہی اس حسین دنیا کے اندر اگر آپ نے اچھے کام نہیں کیے ہیں تو سزا ملنے والی اچھے کام کیے ہیں تو اچھے سزا ملنے والی اس کے بعد انسان کی ایک فطری کمزوری بیان کی جا رہی ہے کیا 30:03 انسان کے ایک فطری کمزوری کا ذکر ہو رہا ہے کہ جب ہم انسان کو ایک نعمت دیے رہتے ہیں اور اس کے بعد اس کے اوپر مصیبت ڈال دیتے ہیں نعمت چھین لیتے ہیں تو بڑا مایوس ہو جاتا ہے اور اللہ کی ناشکری کرنے لگتا ہے وَإِنَّهُ لَيَوُسٌ كَفُورٌ مایوس ہو جاتا ہے اور اللہ کا ناشکرہ بن جاتا ہے وَلَئِنْ أَذَقْنَاهُ نَعْمَا أَبْعَدَ زَرَّا أَمَسَّتُهُ اور مصیبت کے بعد فقیر رہتا ہے 30:34 اس کے بعد اللہ تعالیٰ اسے دولت مند کر دیتا ہے پریشا حال رہتا ہے اسے خوشحال کر دیتا ہے تو حال کیا ہو جاتا ہے اس کا وَإِنَّهُ لَفَّرْحُن فَخُور بہت ہی مغرور ہو جاتا ہے اور اطراحج میں مبتلا ہو جاتا ہے حالانکہ ہونا کیا چاہیے ہونا یہ چاہیے کہ اللہ جب نعمت عطا کرے تو اس کا شکر عدا کرنا چاہیے اور نعمت چھین لے تو اس پر صبر کرنا چاہیے شکر عدا کرتا ہے نعمت ملنے پر تو ثواب کا مستحق 31:03 اور صبر کے نعمت چھن جانے پر صبر کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ صبر کو پربو سے عجرتہ فرماتا ہے تو مومن کا دونوں چیزوں میں فائدہ ہے نعمت ملے تو شکر نعمت چلی جائے تو صبر دونوں چیزوں اس کے لئے بہت اچھی ہیں اور انسان کو یہ بھی سوچنا چاہیے کہ اللہ نے پہلے نعمت دی ہے اب چھن لیا ہے ہو سکتا ہے کہ پہلی حالت میں پھر لوٹا دے پہلے نعمت دی تھی نا چھن لیا ہے پھر بعد میں جس نے دیا تب دوبارہ دے سکتا ہے اس میں مایوس ہونے کی کونسی بات ہے 31:37 اور ناشکری کرنے کی کونسی بات ہے اور جس کو نعمت نہیں ملی تھی اس کو اللہ نے نعمت دے دی نعمت ملنے کے بعد غرور کیا ہے کو اس لیے کہ اسے سوچنا چاہئے کہ پہلے نعمت جس نے نہیں دی تھی دینے کے بعد پھر چھین سکتا ہے تو کیا ہے کو غرور اور کیا ہے کو اترات یہ پانی دی اس کے بعد اللہ تبارک و تعالی نے ہر دور میں جب بھی کوئی نبی اپنے امت کی طرف آیا ان کے خاص حالت بیان کی ہے انہوں نے ہر رسول سے یہی کہا کیا 32:24 کہ ہم تو تجھے اپنی طرح انسان دیکھتے ہیں میں بھی انسان تو بھی انسان تو تو رسول کیسے ہو سکتا ہے اس تاجب کا اظہار تمام قوموں نے کیا ہے حالانکہ اگر وہ سوچتے تو یہ سوال نہ کرتے اس لیے کہ ایک آدمی بدبخت ہوتا ہے ایک نیکبخت ہوتا ہے صورت دونوں کی ایک ہوتی ہے لیکن نتیجے دونوں کے مختلف ہوتے ہیں ایک جنت میں جائے گا ایک جہنم میں جائے گا 32:58 ایک انسان نیک بخت ہوتا ہے اور ایک انسان بدبخت ہوتا ہے دکھنے میں تو دونوں انسان ہیں لیکن نتیجے کے اعتبار سے دونوں مختلف ہیں ایک کا ٹھکانہ جنت ہے اور دوسرے کا ٹھکانہ جہنم ہے آبِ تلخ اور آبِ شیری ایک طرف میٹھا پانی ہو ایک طرف کڑوا پانی ہو ایک طرف میٹھا پانی دوسری طرف کھارا پانی دکھنے میں تو دونوں پانی ہی دکھتے ہیں لیکن حقیقت میں حقیقت کے اعتبار سے دونوں مختلف ہیں 33:34 ایک کا ذائقہ کھارا ہے اور ایک کا ذائقہ میٹھا ہے ایسے ہی کسی گمگش تیراہ کو سہرہ میں کوئی آدمی مل جائے کوئی آدمی جنگل میں راستہ بھول گیا ہے اس کی سمجھ میں نہیں آتا ہے کہ میں جنگل سے باہر کیسے نکلوں ایک آدمی آتا ہے کہتا ہے کیا پریشانی ہے آپ کو کہتا پریشانی ہے کہ میں جنگل میں راستہ بھول گیا ہوں گمگش تیراہ ہو گیا ہوں اب میں جنگل سے باہر نکلوں تو کیسے نکلوں وہ بولتا ہے آؤ میں تمہیں راستہ بتاتا ہوں 34:11 کہ اس راستے پر سے چل کر کے تم اس جنگل سے نکل سکتے ہو اب وہ جھگڑنے پر آمادہ ہو جائے ارے بولے میں تمہاری بات کیسے مان لو تم تو میری طرح انسان ہو ارے بھائی وہ تیری طرح انسان ہے لیکن تجھ میں اور اس میں فرق ہے اس لیے کہ تُو راستہ نہیں جانتا وہ راستہ جانتا ہے دونوں میں فرق ہو گیا نا ٹھیک ہے تیری طرح وہ بھی انسان ہی ہے لیکن فرق ہے تجھ میں اور اس میں کیوں اس لیے کہ تُو راستہ نہیں جانتا وہ راستہ جانتا ہے 34:40 یہ بات تو اپنی جگہ ہے درست ہے کہ تو بھی انسان اور وہ بھی انسان لیکن فرق ہے کہ تو راستہ بھول گیا ہے اور وہ راستے کا علم رکھتا ہے یہی حال نبی کا بھی ہے ان کی امتوں نے ان سے کیا کہا تم تو ہماری طرح انسان ہو بات بلکل ٹھیک ہے تم بھی انسان نبی بھی انسان لیکن 35:05 فرق یہ ہے کہ نبی کو معلوم ہے کہ جنت کا راستہ کونسا ہے جہنم کا راستہ کونسا ہے تم کو معلوم نہیں کہ جنت کی طرف کونسا راستہ جاتا ہے اور تم کو علم نہیں کہ جہنم کی طرف کونسا راستہ جاتا ہے یہ نبی بتائے گا اس لئے کہ اسے راستے کا علم ہے اللہ کی طرف سے اس کے بعد ایک بڑی عجیب بات کہی جارہی ہے قرآن حکیم کے بارے میں کیا وہ آدمی جو بیینہ کے اوپر ہو بیینہ مانے روشن دلیل جو آدمی روشن دلیل کے اوپر ہو اور 35:40 شاہد بھی آجائے یہ بینا کیا ہے اور شاہد کیا ہے در حقیقت بینا اس روشن دلیل کو بولتے ہیں جو اللہ تعالیٰ انسان کے فدرت میں ودیت کر دیتا ہے جس کے ذریعے انسان خیر اور شر میں تمیز کرتا ہے یہ چیز بری ہے یہ چیز بھلی ہے اس کو بینا کہتے ہیں اور شاہد گواہ کو بولتے ہیں قرآن کو یہاں 36:18 شاہد کہا گیا ہے اور انسان کی اس فطری قوت کو جس کے ذریعہ وہ خیر اور شر میں تمیز کرتا ہے اس کو بھئی نہ کہا گیا ہے کہنے کا مقصود یہاں یہ ہے کہ قرآن کو اگر کوئی بغور پڑھے ذہن کو خالی کر کے تو اس کو ایسا لگے گا جیسے قرآن کوئی نئی چیز نہیں کہہ رہا ہے بلکہ یہ تو میری فطرت کی آواز ہے اسی وجہ سے اس کو شاہد کہا گیا ہے کوئی نئی چیز نہیں بلکہ 36:50 تیری فطرت میں جو چیز موجود ہے اس کا گواہ بن کر کے آ گیا وہ انسان اگر خالی اس ذہن ہو کر کے قرآن حکم کی تلاوت کرے تو اس کو معلوم ہوگا کہ قرآن کوئی نئی بات نہیں کہہ رہا ہے یہ تو میری فطرت کی آواز ہے اس وجہ سے اس کو شاہد کہا گیا اس کے بعد نوح علیہ السلام اور ان کے بیٹے کا تذکرہ ہو رہا ہے نوح علیہ السلام ساڑھے نو سو برس تک اپنی قوم کو دعوت دیتے رہے توہید کی لیکن 37:27 قوم کے بڑے کم لوگ یہی کوئی اسی آدمی ہی مان لائے حضرت نو علیہ السلام نے اللہ کے حضور بدعا کر دی ان کے لئے بدعا قبول ہو گئی اللہ نے فرمایا کہ پانی کا عذاب ہم نازل کرنے والے ہیں اس سے پہلے کشتی بنا لو کشتی بنا لی گئی حضرت جبرائیل علیہ السلام کی نگرانی میں اللہ تعالیٰ کی نگاہ کے سامنے کشتی تیار ہو گئی اور علامت یہ تھی 37:57 عذاب کے آنے کی کہ تنہ روبل پڑے گا جیسے ہی تنہ روبل پڑا سارے کے سارے لوگ کشتی میں بیٹھ گئے اسی لوگ تھے ایمان لانے والے وہ کشتی میں بیٹھ گئے جن میں تین آدمی تھے سام یافیف یہ تینوں حضرت نوح کے بیٹے تھے ایک بیٹا وہ کفار کے ساتھ تھا وہ اس پانی کی لپیٹ میں آ گیا نیچے سے پانی اُبل رہا ہے آسمان سے برس رہا ہے تھوڑے سے لوگ کشتی میں بیٹھے ہوئے ہیں کشتی چل رہی ہے 38:39 ایسے موجوں میں جو موجیں پہاڑ کی طرح ہیں وہ یہ تجریبی فی موجین کل جیبال پہاڑوں کی طرح موجیں ہیں سامنے بیٹا ڈوبتا ہوا نظر آرہا ہے باپ نے دیکھا حضرت نوح نے دیکھا کہ بیٹا سامنے ڈوب رہا ہے کبھی اوپر آ جا رہا ہے کبھی نیچے چلا جا رہا ہے دل تڑپ اٹھا بیٹا کیسا بھی ہو باپ اگر اس کو مسئیبت میں دیکھے تو اس کی مسئیبت برداشت نہیں ہوتی دل تڑپ اٹھا کہا یابنیر کمانا ولہ تک 39:11 کافروں کے ساتھ مت رہے لیکن وہ غلط صحبت میں پڑھ کے اتنا خراب ہو چکا تھا اس کی فطرت مسخ ہو گئی تھی اس نے ایسی مصیبت کے عالم میں بھی یہ کہا کہ میں تمہارے ذات کشتی میں نہیں آنگا پھر کہاں جائے گا یہ جو پہاڑ دیکھ رہا ہے جودی میں جودی پہاڑ پر چلا جاؤں گا یہ جودی پہاڑ در حقیقت کردیستان میں ہے اور یہ 39:40 پہاڑ کوہستانِ ارارات کا ایک حصہ ہے جو آرمینیہ سے کردستان تک پھیلا ہوا ہے اس کا ایک حصہ ہے یہ جودی پہاڑ حضرت نوح کی کشتی اسی کے اوپر رک گئی تھی کہا کہ میں اس پہاڑ کے اوپر چڑھ جاؤں گا جودی کو اوپر پہاڑ کے اوپر چڑھ جاؤں گا یہ پہاڑ مجھے بچا لے گا حضرت نوح فرما رہے ہیں نہیں میرے بچے 40:04 یہ پانی نہیں ہے اگر پانی ہوتا تو یہ پہاڑ تجھے بچا لیتا یہ پانی نہیں ہے یہ اللہ کا عذاب ہے یہ پانی تجھے نہیں بچا سکتا یہ پہاڑ تجھے نہیں بچا سکتا یہ اللہ کا عذاب ہے آج وہی بچے گا اللہ کے عذاب سے جس پر اللہ کا رحمہ بات ہوئی رہی تھی ایک موج آئی جو نیچے لے گئی دوبارہ اوپر نہیں آیا دوب گیا باپ نے ادھر ادھر دیکھا سمجھ گئے کہ بیٹا دوب چکا ہے 40:37 لیکن امید کی ایک ہلکی سکرن باقی تھی کہ شاید زندہ ہو اوپر آ جائے تڑپ اٹھے اور بڑی ترب کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے حضور یہ دعا فرمائی نوح نے اپنے رب کو پکارا کہ میرے رب میرا بیٹا میرے اہل میں سے اور تیرا وعدہ کی تیرے اہل کو بچا لوں گا میرے بیٹے کو بچا لیں ڈانٹ آ رہی اوپر سے 41:05 انہو عمل غیر صالح یہ تیرے اہل میں سے نہیں ہے حالانکہ بیٹا باپ کے اہل میں سے ہوتا ہے لیکن یہاں قرآن کہہ رہا ہے نوح علیہ السلام سے کہ تیرا بیٹا تیرے اہل میں سے نہیں ہے نتیجہ کیا نکلا قرآن کیا کہنا چاہتا ہے اگر نبی کے خاندان کا کوئی ہو اور غلط کام کر رہا ہو تو نبی کے خاندان میں سے نہیں ہے بہت سارے لوگ سید بنے پھرتے ہیں کہتے ہیں ہم نبی کے خاندان کے ہیں لوگ ان کے ہاتھ پاہ چھونتے ہیں 41:30 یہاں عالم یہ ہے کہ نبی کے خاندان کا شخص بھی اگر بدات میں مبتلا ہے شرکیات میں مبتلا ہے اور وہ حدود شریعہ کی پابندی نہیں کرتا تو در حقیقت وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان ہی سے نہیں ہے یہاں دیکھو بیٹا باپ کے اہل میں سے ہے لیکن اللہ فرما رہا ہے کہ وہ تیرے اہل میں سے نہیں ہے اس لیے کہ جو میرا نہیں وہ تیرا کیسے ہو سکتا ہے 42:00 اس طریقے کی درخواست کرنا یہ اچھی بات نہیں ہے ایسی چیز کے بارے میں مجھ سے سوال مت کر جس کے بارے میں تجھے علم نہیں ہے میں تجھے نصیت کر رہا ہوں کہ کہیں تجھے جاہلوں میں سے نہ ہو جائے بتائیے ساڑھے نو سو برس تک یہ آدمی توحید کی دعوت دیتا رہے اللہ کے دین کی خدمت کرتا رہے ایک ریکویسٹ قبول نہیں ہوئی ایک درخواست قبول نہیں ہوئی اس کا مطلب یہ اللہ کسی چیز کا فیصلہ کر لے تو دنیا کی کوئی طاقت اس فیصلے میں ٹانگ نہیں آڑا سکت 42:31 یہاں کہتے ہیں کہ فلا پیر فیصلہ بدلو دیتے ہیں اللہ تعالیٰ کا فیصلہ نہیں بدلتا فیصلہ کر لے تو سب سے مقرب بارگاہی راہی کون ہوتا ہے نبی ہوتا ہے وہ بھی اس فیصلے کے اندر دخل اندازی نہیں کر سکتا پتا چلا اللہ تعالیٰ کا پاور اللہ تعالیٰ کی طاقت اور قوت فیصلہ کر لے تو نبی بھی اس فیصلے کے اندر دخل اندازی نہیں کر سکتا چھے جائے کی کوئی ولی کوئی پیر کوئی امام 43:03 بلکہ نبی کو ڈانٹ آ رہی ہے سمجھا رہا ہوں تجھے جاہلوں میں سے مت ہو جاؤ ڈھر گئے کانپ گئے اس واقعے کے بیان کے بعد کہا جا رہا ہے کہ اس نبی کو نوح کے بیٹے کے بارے میں اور اس واقعے کے بارے میں کیا علم تھا ہم نے بتایا تب اس کو معلوم ہوا تِلْكَ مِنْ اَمْبَاءِ الْغَيْبِ نُوحِیَهَا اِلَيْكَ مَا كُنْتَ تَعْلَمُهَا اَنْتَ وَلَا قَوْمُكَ مِنْ قَبْلِ حَاد 43:37 یہ آیتِ کریمہ بتا رہی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو غیب کا علم نہیں تھا جو باتیں آپ نے بتائیں وہ اللہ تعالیٰ تعالیٰ کے بتانے کی وجہ سے بتائیں غیب کا علم صرف اللہ تعالیٰ تعالیٰ اس کے بعد حضرتِ حود علیہ السلام کا واقعہ بیان کیا جا رہا ہے انہیں قومِ آدھ کی طرف بھیجا گیا تھا جو بڑی طاقتور قوم تھی اتنے بڑے بڑے قد تھے جیسے کھجور کے درخت بڑی طاقتور قوم تھی اور اسے اپنی طاقت کے اوپر بڑا گھرہ تھ 44:21 کوئی توجہ نہیں دی توحید کی دعوت کو انہوں نے ٹھکرا دیا حالانکہ انہوں نے ایک بڑی پیاری بات کہی تھی دعوتِ توحید کے ساتھ ساتھ کیا بات تھی وہ یا قوم استغفروا ربکم ثم توبوا علیہ یرسل السماء علیکم مدرارا ویزدکم قوتاً الى قوتکم ولا تتولوا عنہ مجرمین اے قوم استغفار کرو اور توبہ کرو فائدہ کیا ہوگا یرسل السماء علیکم مدرارا 44:53 اللہ تعالیٰ تمہارے اوپر آسمان سے موصلہ دار پانی برسائے گا وَيَزِدْكُمْ قُوَةً إِلَىٰ قُوَتِكُمْ اور تمہاری قوت کے اندر اور اضافہ کر دے گا پتہ یہ چلا کہ آدمی جب اپنے گناہوں سے توبہ کرتا ہے اور اللہ سے اس کی معافی چاہتا ہے تو آسمان سے موصلہ دار بارش ہوتی ہے یہ بارش جو روک لی جاتی ہے اس کا ایک سبب یہ بھی ہوتا ہے کہ انسان گناہگار ہو جاتا ہے اور اللہ کی طرف متوجہ نہیں ہوتا 45:18 ابودعود کتاب الوطر کے اندر ایک روایت ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بڑی پیاری بات کہی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو آدمی استغفار کو لازم پکڑے ہمیشہ اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتا رہے استغفار کا مطلب سمجھتے کیا ہوتا ہے 45:47 اس کا مطلب نہیں ہے استغفار کہیے کہ دماغ کہیو ایسا پڑھ رہے ہوں پوری توجہ کے ساتھ اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگنا یہ استغفار ہے اگر دل کی توجہ کے ساتھ اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتا ہے تو یہ استغفار ہے اگر آدمی ایسا کرتا ہے تو اور اس کو لازم پکڑتا ہے تو 46:19 اللہ ہموار کر دیتا ہے ہر مصیبت سے نکلنے کا راستہ ہموار کر دیتا ہے اگر آدمی استغفار کو لازم پکڑتا ہے تو اور دوسرے اور ہر غم سے اس کے لیے کشادگی پیدا کر دیتا ہے غم ہے تو کشادگی پیدا کر دیتا ہے اور اور ایسی جگہ سے اس کو روزی پہنچاتا ہے جہاں سے اس کو روزی ملنے کا گمان بھی نہیں ہوتا ہے 46:48 یہ استغفار کا فائدہ ہے کیا؟ مصیبت سے نکلنے کا راستہ بتا دیا جاتا ہے دوسرے غم سے نکلنے کا طریقہ بتا دیا جاتا ہے غم میں ہے تو کشادگی پیدا کر دی جاتی اور اس کو ایسی جگہ سے روزی دی جاتی ہے جہاں سے روزی ملنے کا اسے گمان بھی نہیں ہوتا یہ استغفار کی برکت ہے وہی بات حضرت حود نے بھی کہی تھی اپنی قوم آدھ سے کہ تم لوگ یہ استغفار کرو اور توبہ کرو آسمان سے موسلہ دھار بارش ہوگی اور تمہاری قوتوں میں اضافہ ہوگا 47:19 نہیں مانے وہ ہوا کا عذاب اس قوم کو اوپر نازل کر دیا گیا اور پوری قوم تباہ برباد ہو گئی اس کے بعد لوت علیہ السلام کی بستی کو اُلٹنے کے لئے فرشتے آ رہے ہیں یہ لوت علیہ السلام کون ہے حضرت ابراہیم کے بھتیجے ہیں تو ڈائریکٹ لوت کی بستی صدوم میں نہیں گئے سطح سمندر سے تقریباً چار ہزار فٹ نیچے دھانسا دیا گیا اسے سی لیول جو ہے نا چار ہزار فٹ نیچے دھانسا دیا گیا اس بستی کو 47:58 لوت علیہ السلام کی بستی کو جس کا نام صدوم تھا تو ڈائریکٹ وہاں نہیں گئے عذاب کیلئے جو فرشتے آئے تھے بلکہ حضرت عبراہیم علیہ السلام کے پاس آئے ہمارے فرشتے جب حضرت عبراہیم کے پاس آئے تو کہا سلام علیکم مسئلہ یہ معلوم ہوا کہ آنے والا سلام کرے باہر سے آنے والا دھر والوں کو سلام کرے 48:30 اور پھر اس کے بعد گھر والا اس کا جواب دے جواب دینے کے بعد بٹھایا انہوں نے فَمَا لَبِسَانْجَابِ اِجْلِنْحَنِدِیَا نے پوچھا کہ کھانا کھاؤگے چائے پیوگے کچھ نہیں بولے چائے آئے تو بات کی بات ہے ایسے ہی ہو گیا وہ فوراں اندر گئے اور ایک بھنا ہوا بچھنا لاکر کے سامنے رکھ دیا کہا کھائیے ایک مسئلہ اور بھی معلوم ہوا کوئی مہمان آئے تو اس سے یہ مت پوچھے آپ پانی پییں گے کچھ کھائیں گے ارے بھ 49:05 جو کچھ گھر میں بنا ہوا ہے لا کر کے رکھ دیجئے اگر اشتعہ ہوگی تو چائے پیئے گا اشتعہ ہوگی تو کھانا کھائے گا اشتعہ ہوگی تو پانی پیئے گا پوچھنا چاہیے بعض لوگ تکلو میں کہہ دیتے ہیں نہیں نہیں چائے کی ضرورت نہیں ہے پانی کی ضرورت نہیں ہے کھانے کی ضرورت نہیں ہے حالانکہ پیٹ اس وقت کلولا پڑھ رہا ہوتا ہے تو بعض لوگ تکلو میں انکار کر جاتے ہیں حضرت ابراہیم نے یہ نہیں پوچھا کہ کھانا کھاؤ گے یا پانی پیو گے ف 49:40 مہمان کو اچھی سے اچھی چیز کھلانی چاہیے گوشت ہی لیا ہے جو سیدو طعام ہے کھانوں کا سردار گوشت اور وہ بھی بھنا ہوا پورا بھنا ہوا بچڑا ہی لاکر رکھ دیا کھائیے اب دیکھا کہ ان کے ہاتھ نہیں بڑھ رہے ہیں فَلَمَّا رَوْا لَا تَسِلُوا إِلَيْهِ نَكِ رَهُوا جَسَمِنْهُمْ خِیفَا دیکھا کہ ہاتھ کھانے کی طرف نہیں بڑھ رہے ہیں بیٹے ہوئے مہمان ڈر گئے کہ کہیں میرے دشمن تو نہیں 50:14 ان کی بیوی حضرت سارہ علیہ السلام وہ دروازے کے اوٹ سے یہ منظر دیکھ رہی تھی کہ بڑے میاں نے ابھی سلام کا جواب دینے کے بعد ان مہمانوں کو بٹھایا ہے اور بھنا ہوا بچھرا لے جا کر کے سامنے رکھ دیا ہے جب دیکھا کہ کھا نہیں رہے ہیں تو ڈر گئے ہیں یہ سارا منظر بیوی دروازے کے اوٹ سے دیکھ رہی ہے جب مہمانوں نے دیکھا کہ یہ ڈر گئے ہیں کہا کہ ڈرو نہیں 50:50 اینا ارسیل لائلہ قومِ لوت ہم تمہارے بتیجے لوت کی قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں اس بستی کو پلٹنے کے لیے خبر آگے کہا یہ تو عذاب کے فرشتے ہیں انسانی شکل میں آئے ایک مسئلہ یہ بھی معلوم ہوا کہ فرشتے انسانی شکل میں آ سکتے ہیں دوسرا مسئلہ یہ معلوم ہوا کہ فرشتے کھانا وغیرہ نہیں کھاتے پانی نہیں پیتے 51:20 نیز یہ بھی معلوم ہوا کہ نوری مخلوق کھانا نہیں کھاتی ہے نور سے بنائی ہوئی مخلوق کھانا نہیں کھاتی ہے اب اگر کوئی یہ کہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نور کے بنائے ہوئے تھے تو آپ کو کھانے کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے دی اس لیے کہ نور سے بنی ہوئی مخلوق کھانا نہیں کھاتی ہے اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نور کے بنے ہوتے تو فرشتوں کی طرح سے آپ کو کھانے کی حاجت نہیں ہوتی اس کے بعد جب فری ہو گئے تو جھاگرنے لگے اللہ تعالیٰ فرمات 51:55 بحث کرنے لگے وہ اور ہم سے جھگڑنے لگے قوم الود کے بارے میں ارے اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کے اوپر کیوں عذاب ڈالنا ہے کیوں ان کو صفحہ ہستی سے نہ سنابود کر رہا ہے اللہ نے فرمایا یہ باتیں میرا خلیل اس وجہ سے بول رہا ہے انہی ابراہیم الحلیم اللہم منیب میرے خلیل کا دل بڑا نرم ہے کوئی تکلیف میں مبتلا ہو میرے خلیل کا دل اس کو برداشت نہیں کرتا 52:23 اللہ تعالیٰ نے تعریف فرمائی اپنے نبی کی بہت زیادہ آہ کرنے والے اور اس کے بعد آیت نازل فرمائی گئی اے میرے خلیل اس بارے میں آپ دخل اندازی مت کیجئے فیصلہ ہو چکا ہے عذاب آپ کے لڑنے جھگڑنے سے اور آپ کے بحث کرنے سے نہیں لوٹائے جائے گا دیکھئے عذاب کا فیصلہ کر لیا گیا 52:57 حضرت ابراہیم خلیل اللہ بھی سفارش کر رہے ہیں لیکن سفارش قبول نہیں ہو رہی ہے ابراہیم خلیل اللہ کی دعا یہاں رت کر دی گئی جھگڑے کو بے بنیاد قرار دے دیا گیا بحث کو بے بنیاد قرار دے دیا گیا اس سے یہ بھی پتا چلتا ہے کہ بڑے سے بڑا مقرب بارگاہ حیلائے بھی اللہ کے فیصلے کو نہیں بدلوا سکتا اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے ایک بڑی پہلی بات ارشاد فرمائی جس چیز کا تمہیں حکم دیا گیا ہے اس پر استقامت برتو دیکھو ا 53:35 کوئی کام کرے اس کام میں کامیاب نہیں ہو سکتا زندگی کے کسی بھی شعبے میں اگر استقامت نہ ہو آج ایک دھندا کھولتا دوسرے دن دوسرا دھندا شروع کر دیتا کامیاب ہوگا وہ انگریزی کا ایک مشہور مقولہ ہے rolling stone gathers no moss لڑکتا پتھر کیا حاصل کرے گا پتھر لڑکتا رہے کائی لگے گی اس میں قطر نہیں rolling stone gathers no moss لڑکتا پتھر کیا حاصل کرے گا 54:04 آج ایک کام کر رہا ہے دوسرے دن دکان ہوئے دوسرا کام شروع کر دے رہا ہے ایسا آدمی کبھی کامیاب نہیں ہوگا ایک کام میں استقامت برت ہو یہ دنیا کے تمام شعبوں کے بارے میں ایک اصول ہے ایسے ہی عقیدے کے بارے میں اگر استقامت نہ ہو تو آدمی شرک میں مبتلا ہو جائے گا آمال کے بارے میں اگر استقامت نہ ہو تو بیدات میں مبتلا ہو جائے گا استقامت بہت ضروری ہے جمع رہو کچھ دن آدمی صلات مستقیم پر چلا ہٹ گیا صلات مستقیم سے کیا فائدہ ہو 54:35 کچھ دن کسی نیکی کا پابند رہا کچھ دنوں میں چھوڑ دیا استقامت نہیں برتی کیا فائدہ ہوا اس کا مطلب یہ کام تھوڑا کرو نیکی تھوڑی کرو مگر استقامت کے ساتھ کرو حضرت حسن بصری رحمت اللہ علیہ نے ایک بڑی عجیب بات فرمائی کہ اللہ تعالی نے پوری شریعت کو دو لا کے درمیان محصور کر دیا ہے دو لا کے درمیان رکھ دیا ہے یہاں ایک تو لا تتغو 55:09 اس کے بعد کہا لا ترکنو لا تتغو کا مطلب یہ ہے کہ حدود شریعت سے باہر مت نکلو اللہ نے جو حدیں بنا دی ہے شریعت کی اس سے باہر نہ نکلو ایک لا اور دوسرے ولا ترکنو برے لوگوں کی صحبت میں مت رہو بس لا لا لا تتغو کے ساتھ لا اور ترکنو کے ساتھ لا اللہ تعالی نے پوری شریعت کو دو لا کے درمیان محصور کر دیا ہے ان دو لا کے اوپر کوئی عمل کر لے کامیاب ہو جائے گا 55:37 ایک تو حدود شریعہ سے باہر نہ نکلے اور دوسرے بروں کے صحبت میں نہ بیٹھے اس کے بعد سورہ یوسف شروع ہوتی ہے بہترین قصہ کہا اللہ تعالیٰ نے اس کا اس کا اکثر حصہ تیرہ میں پارے میں ہے جو حصہ اس پارے میں ہے اس پر ہم سرسری نظر ڈال لیتے ہیں اللہ تعالیٰ نے اس قصے کو اس سٹوری کو بہترین سٹوری کا ہے احسن القصص کا ہے کیا ہے اس کا پس منظر بیک گراؤنڈ بارہ بیٹے تے حضرت یعقوب کے 56:18 ان میں سے ایک حضرت یوسف تھے بڑے خوبصورت تھے بڑے ذہین اللہ تعالیٰ نے بعد میں انہی کو نبی بنایا پہلے ہی سے بچپن ہی سے ان کے چہرے سے نیکی کے آثار ہوائدہ تھے ظاہر تھے ایک دن یہ سو کر کے اٹھے کہا کہ اببا میں نے خواب دیکھا ہے کہا کہ بیٹے کیا کہا کہ گیارہ ستارے اور چاند اور سورج مجھے سزدہ کر رہے ہیں یہ میں نے دیکھا ہے حضرت یعقوب علیہ السلام سمجھ گئے کہ بیٹا مستقبل میں دین کا کوئی 56:51 پیشوہ بنایا جانے والا ہے اللہ کی طرف سے منتخب کیا جانے والا ہے کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ باتیں بھائی سن لیں اور حسد لے جائیں اے بیٹے یہ واقعہ کسی سے بیان مت کرنا ہو کہیں بھائیوں کو معلوم ہو جائے تیرے خلاف سازشیں کرنے لگیں بہرحال انہوں نے کسی سے بتایا نہیں لیکن گیارہ بھائیوں نے بلکہ اس میں سے جو دس تھے 57:24 وہ برابر یہ دیکھتے تھے کہ اببا جتنا یوسف کو چاہتے ہیں اتنا ہمیں نہیں چاہتے ان کی چاہت کا محبت کا زیادہ تر رجحان یوسف کی طرف ہے کیوں نہ یوسف کو ختم کر دیا جائے اور باپ کی محبت ہماری طرف مڑ جائے ان کی میٹنگ بیٹھی ہے کہا کہ کیا کیا جائے وہ اس کو قتل کر دیا جائے جو بڑا تھا کہنے لگا ایسا ہے کہ قتل مت کرو بھائی ہے نا اپنا قتل مت کرو پھر کیا کرنا کہا کہ والک 57:56 لے چل کر کے کسی گہرے کوئے کے اندر خالی کوئے کے اندر ڈال دیتے ہیں کوئی قافلہ آ جائے گا لے جائے گا یا مر جائے گا مہترات پراب کر کے پوری پلاننگ کے بعد باپ کے پاس آتے ہیں کہتے ہیں کہ اببہ آپ بھی بیٹھے رہتے ہو اور یہ بچے کو بھی بٹھائے رہتے ہو ہمارے ساتھ بھیج دو ذرا ٹھالے جنگل وغیرہ کے اندر کچھ کھیلے چھرے کھائے ہم خیر خواہم اس کے اور ہم اس کی حفاظت کے لئے کافی ہیں 58:34 پہلے تو نہیں مانے حضرت یعقوب لیکن انہوں نے منائی لیا لے گئے اور ان کو اسی کوئے کے اندر ڈال دیا شام کو روتے ہوئے آئے شام کے وقت روتے ہوئے آئے کہا کہا کہ ہم نے اپنے سامان کے پاس یوسف کو بٹھا دیا اور ہم لوگ تہلنے کے لئے چلے گئے دوڑنے کے لئے چلے گئے ایک دوسرے سے ریس لینے لگے 59:02 آیا ایک بھیڑیا اور یوسف کو کھا گیا یہ رہا ان کا خون آلود کرتا ایک بھیڑ کو زبا کر کے اس کے خون سے کرتے کو شرابور کر کے باپ کی خدمت میں لا کر کے رکھ دیا باپ نے اس قبیس کو دیکھا سمجھ گئے کہ جھوٹ بول رہے ہیں کرتے نے بتا دیا کہ میرے یہ بیٹے جھوٹ بول رہے ہیں یوسف کو انہوں نے یہ جو کہا کہ بھیڑیا کھا گیا ہے بھیڑیا نے نہیں کھایا جھوٹ بول رہے ہیں اس کے ساتھ کچھ کر کے آئے ہیں یہ 59:39 اس سے ایک نکتہ ملا کہ قاتل جب کسی کو قتل کرتا ہے تو قتل اللہ تعالیٰ کی نگاہ میں اتنا بڑا جرم ہے کہ قاتل کتنی بے احتیاط برت لے کوئی نہ کوئی کلو چھوڑ ہی جاتا ہے کہ اس کلو کے ذریعہ قاتل تک آدمی پہنچ جاتا ہے اگر تفتیش کرے تو نکتہ یاد رہے کہ قتل اللہ کی نگاہ میں اتنا بڑا جرم ہے کہ قاتل قتل کے وقت کتنی ہی احتیاط کیوں نہ برتے 60:08 قدموں کے نشانات مٹا دے فنگر پرنٹس مٹا دے احتیاط برتے لیکن کوئی نہ کوئی کلو چھوڑ ہی جاتا ہے اس کلو کو فالو کرتے ہوئے تفتیش کرنے والے قاتل تک پہنچ جاتے ہیں کوئی نہ کوئی کلو چھوڑ ہی جاتا ہے ایسا کیوں ہوتا ہے اس لیے کہ اللہ کی نگاہ میں قتل بہت بڑا کنا ہے دیکھو یہاں ایک کلو مل گیا کیا انہوں نے کیا کہا کہ بھیڑیا کھا گیا ہے 60:42 انہوں نے کرتے کو دیکھا بھیڑیاں نے کھایا ہوتا تو کرتہ کہیں سے پھٹا ہوتا کرتہ تو بے داغ ہے صرف خون آلود ہے کہیں سے پھٹا نہیں ہے اگر بھیڑیاں کھاتا تو پیراہن کو کمیز کو چیر دیتا پھار دیتا لیکن کرتہ کہیں سے پھٹا نہیں ہے اس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ لوگ جھوٹ بولے ہیں جو چھپ رہے گی زبان خنجر لہو پکارے گا آسنی کا کرتے نے خود بتا دیا 61:18 کہ یوسف کا معاملہ ایسا نہیں ہے جیسا کہ یہ لوگ کہہ رہے ہیں بھیڑیے نے نہیں کھایا اور میں ایک بات بولتا ہوں کہ حضرت یوسف علیہ السلام کا یہ کرتہ اجائب روزگار میں سے تھا ایک تو اس کرتے نے بتا دیا کہ بھیڑیے نے نہیں کھایا جھوٹ واضح کر دیا کرتے نے ایک جھوٹ تو کرتے نے بتا دیا اور اسی کرتے نے زلیخہ کے جھوٹ کو بھی عمرات حزیز عزیز مصر کی بیوی کے جھوٹ کو بھی کھول دیا تھا کیا 61:51 وہ گواہی دینے والے نے یہ گواہی دی کہ جھگڑتے کیوں ہو یہ کہہ رہے کہ یوسف نے میرے اوپر دست درازی کی ہے اور یوسف کہتے ہیں کہ میں نے کوئی دست درازی نہیں کی سچا کون ہے اس کو پرکھنے کے لیے کرتہ دیکھ لیا جائے نا اگر کرتہ آگے سے پھٹا ہے تو یوسف خطاکار ہے اور کرتہ پیچھے سے پھٹا ہے تو یہ عورت خطاکار ہے دیکھا گیا کرتہ پیچھے سے پھٹا ہوا ہے کرتے نے بتا دیا کہ سچا کون اور جھوٹا کون ہے یہاں عمرات عزیز کے 62:24 جھوٹ کو کرتے نے کھول دیا وہاں بھائیوں کے جھوٹ کو اسی کرتے نے کھول دیا تھا اور یہاں عزیز مصر کی بیوی کے جھوٹ کو اسی کرتے نے کھول دیا اور اس کرتے کا تو عجیب حال تھا حضرت یوسف علیہ السلام قاسد کے ہاتھوں یہ کرتہ بھیج رہے ہیں کنان اپنے گاؤں ادھر کرتہ لے کر کے قاسد چلا وہاں حضرت یاقوب کہہ رہے ہیں کہ مجھے یوسف کے پیرہن کی خوشبو آ رہی ہے اور 62:50 حضرت یوسف علیہ السلام کے کہنے کے مطابق ان کے چہرے کے اوپر حضرت یعقوب کے چہرے کے اوپر جب یہ کرتہ ڈالا گیا تو ان کی بینہ ہی لوٹ آئی تو کرتہ عجابی روزگار میں سے نہیں ہے بہرحال کوئے میں ڈالنے کے بعد ایک قافلہ آتا ہے اور قافلہ ان کو لے کر کے بادار مصر میں جاتا ہے بیچ دیتا ہے اور عزیز مصر خرید کر کے لاتا ہے اس کی بیوی ان کے حسن کو دیکھ کر کے عاشق ہو جاتی ہے اور اس کے بعد گناہ پر آمادہ کرتی ہے اور پھر الزام لگاتی ہے 63:27 کہ یہ میرے اوپر دست درازی کر رہا تھا تو آپ کے معصومیت کی گواہی چھے چھے طرف سے آئی چھے طرف سے آپ کے معصومیت کی گواہی اللہ کی طرف سے کیا اس طرح ہم اپنے اندے سے برائی کو ہٹا دیتے ہیں یہ حضرت یوسف کے بارے میں ہے یعنی اللہ نے گواہی دی کہ حضرت یوسف علیہ السلام گناہ میں مبتلا نہیں ہوئے ایک تو یہ اللہ نے گواہی دی شیطان نے بھی گواہی دے دی کہ یوسف معصوم ہے کیا 64:02 تیری عزت کی قسم میں سب کو گمراہ کر دوں گا مگر یہ تیرے مخلص بندے ہوں گے ان کو میں گمراہ نہیں کر پاؤں گا تو حضرت یوسف جو ہے یہ اللہ کے مخلص بندوں میں عزت شیطان نے کہا کہ چونکہ وہ مخلص تھے میں انہیں زنا میں ملوث نہیں کر پایا شیطان نے بھی گواہی دے دی کہ یوسف معصوم ہے اللہ تعالی نے گواہی دے دی کہ یوسف معصوم ہے اور وہ شہید شاہد من آلیہ 64:28 کرتے نے گواہی دے دی کہ یوسف معصوم ہے وہ گواہی دینے والے نے بھی گواہی دی کہ یوسف معصوم ہے اور خود جس نے الزام لگایا تھا اس کی بھی گواہی قرآن میں موجود ہے وہ زنان مصر سے بولتی ہے عورتوں سے جن کو بلا کر کے اس نے حضرت یوسف کا دیدار کرائے تھا کہنے لگی کہ میں نے اس کو اپنے لئے فسلائے تو لیکن وہ بچ گیا دیکھیں قرآن حکیم نے عمرات عزیز عزیز مصر کی بیوی کے بھی قول کو نقل کیا ہے اور 64:58 اس کی طرف سے بھی آپ کی براد ظاہر کر دی ہے جس نے الزام لگایا اس نے خود کہہ دیا کہ میں نے گناہ کی طرف مائل تو کیا لیکن وہ بچ گیا اور خود عزیز مصر نے گواہی دی یہ تو تریہ چریت رہے ہیں اسی کی خطہ ہے عزیز مصر نے بھی گواہی دی یعنی یوسف علیہ السلام معصوم اس کے بعد ایک واقعہ بیان کیا جا رہا ہے کہ اپنی عزت بچانے کے لیے یوسف علیہ السلام کو عزیز مصر نے جیل خانے بھیجوا دیا کچھ دنوں بعد 65:37 دو نوجوان ان کے ساتھ داخل ہوئے ایک کے اوپر جو دو داخل ہوئے الزام یہ تھا کہ ان میں سے کسی نے بادشاہ کو زہر دینے کی کوشش کیا تفتیش تک یہ دونوں جیل میں رکھے جائیں گے اصل مجرم کون ہے پتہ لگنے پر اس سے سزا دی جائے گی دونوں نے دیکھا کہ ایک اچھا آدمی جیل میں بند ہے قریب آئے کہا کہ رات میں ہم نے خواب دیکھا ہے تم اپنا خواب بیان کرو پھر میں اپنا خواب بیان کرتا ہوں ایک آدمی بولتا ہے اس میں سے 66:14 کہ میں نے دیکھا کہ میں روٹیوں کا ایک خان لیے ہوئے ہوں اور چیل وہ روٹیاں اٹھا اٹھا کر کے لے جا رہی ہیں ایک نے کہا کہ میں شراب نچوڑ رہا ہوں بادشاہ کیلئے حضرت یوسف علیہ السلام نے کہا کہ اس خواب کی تعبیر میں بعد میں بتاتا ہوں جب تک کھانا آ جائے اس کا مطلب جیلوں میں کھانا دی جانے کا رواج پہلے ہی سے تھا کھانا آ جائے اس کے بعد میں بیان کرتا ہوں اور درمیان میں جب تک کھانا نہیں آتا ہے خواب کی تعبیر بیان کرنے سے پہلے چند باتیں 66:47 کہا کہ خواب کی تعبیر جانتے ہو یہ اللہ نے مجھے سکھا ہے ذَلِكُمَ مِمَّا عَلَمَنِ رَبِّي یہ علم مجھے اللہ نے سکھا ہے کیوں؟ اس لیے کہ میں شرک سے بہت دور ہوں میں شرک کرنے والوں کے ساتھ اِنی طرح تُم مِلَّتَ قَوْمِ اللَّهِ يُمِنُونَ بِاللَّهِ ان لوگوں کی ملت کو میں نے چھوڑ دیا ہے جو اللہ پر ایمان نہیں رکھتے یعنی میں توحید پر کاربند ہوں اس توحید پر کاربند ہونے کے وجہ سے اللہ تعالیٰ نے مج 67:16 کہ تیرے سر پر خوان ہے اور روٹیاں پرندے اچھا کچھا کر لے جا رہے ہیں تجھے فانسی ہو جائے گی اس لیے کہ تُو نے ہی کھانے میں زہر ملایا تھا اور تُو تُو شراب نچوڑتا تھا اب جا کر کے پھر سے شراب نچوڑے گا بادشاہ کے لیے تُو بچ جائے گا اور دیکھ تُو بچ جائے گا ذرا بادشاہ کے پاس جا کر کے میرا ذکر کرنا کہ ایک بے گناہ آدمی بند ہے لیکن وہ گیا اور بھول گیا نو سال تک بھولا رہا ہو اسے ایک مسئلہ اور معلوم ہ 67:49 کہ کسی مصیبت میں کسی آدمی سے مدد لینا یہ تدبیر اور توقل کے خلاف نہیں ہے توقل کے خلاف نہیں ہے تب ہی تو انہوں نے کہا اپنے بادشاہ سے ذکر کرنا کہ ایک بے گناہ آدمی قائد ہے وہ بھول گیا نو سال کے بعد اسے اس وقت یاد آیا جب بادشاہ نے کہا کہ میں نے خواب دیکھا ہے کہ سات موٹی گائیں ہیں اور سات دبلی گائیں ہیں یہ دبلی گائیں سات موٹی گائیں کو کھا رہی ہیں سات ہری بالیاں ہیں اور سات سوکھی بالیاں ہیں خواب کی تعبیر بتانے کے لیے 68:18 نجومیوں کو بلاؤ نجومی بلائے گئے تمام نے یہ کہا افغاس وحلام یہ خواب پریشا ہے تب اس کو یاد آیا کہ ایک آدمی تو جیل میں بند ہے یہ نجومی تو کہہ رہے ہیں یہ تو خواب پریشا ہے شاید وہ خواب کی صحیح تعبیر بتا سکے اور اس نے جو ہمارے خواب کی تعبیر بتائی تو وہ تو بلکل سچی نکلی فوراں اس نے بادشاہ سے کہا کہ ایک آدمی بے گناہ وہاں قید ہے اس سے اس خواب کی تعبیر پوچھئے کہا کہ بڑے عدب کے ساتھ ان کو ہمارے دربار میں لائے جائے 68:48 قاسد پہنچتا ہے اس کے ساتھ یہ آدمی بھی آتا ہے دیکھو نبی کتنے باخلاق ہوتے ہیں اخلاق بجسم ہوتے ہیں اس آدمی کو دیکھنے کے بعد انہوں نے کوئی شکوہ نہیں کیا ارے وہی میں نے تم سے کہا تھا کہ بادشاہ سے ذرا ذکر کرنا نو سال کے بعد تم آرہے ہو کوئی شکوہ نہیں کیا اور اس نے ایک درخواست کی کہ بادشاہ نے خواب دیکھا ہے اس خواب کی تعبیر آپ کو بتانا ہے آپ نے یہ نہیں کہا کہ اس نے مجھے جیل میں ڈال دیا تجھ سے میں نے کہا تھا تُو نے ایک کام نہیں کیا میں 69:22 خواب کی تعبیر نہیں بتاؤں گا نہیں انہوں نے کہا کہ میں خواب کی تعبیر بتاؤں گا میں جیل سے نکلوں گا لیکن ایک شرط پر جب تک میرے معاملے کی پوری تفتیش نہ ہو جائے تب تک میں جیل سے نہیں نکلوں گا اس لیے کہ بادشاہ نے تجھے یہ کہہ کر کے بھیجا ہے کہ میں خواب کی تعبیر بتاؤں گا اور پھر مجھے کوئی بڑا عہدہ دیا جائے گا اگر میں بغیر تفتیش کے کہ میں گنے گار ہوں یا نہیں ہوں 69:49 اگر میں کسی بڑے پوشٹ پر مقرر کر دیا گیا تو کل لوگ کیا کہیں گے ارے یہ وہی آدمی ہے جس نے عزیز مصری کی بیوی کو پر دست درازی کی تھی ایسے غلط کار لوگ بڑے بڑے اہدوں پر پہنچ گئے ہیں کوئی یہ نہیں کہے حضرت یوسف علیہ السلام نے کہا وہ اہدہ ملنے سے پہلے میں اپنے معاملے کی تحقیق کرانا چاہتا ہوں تحقیق کرائی گئی تو عزیز مصری کی بیوی نے کہا کہ غلطی پر میں ہوں یوسف معصوم ہے اس کے بعد ان کو نکالا گیا وہ ب 70:20 کہ حضرت یوسف علیہ السلام کو پوسٹ ملنا ہے لیکن پہلے اپنے معاملے کی تحقیق کر رہے کیوں اس لیے کہ دامن کے اوپر جو ایک داگ لگا ہوا تھا اس داگوں کو بغیر صاف کر رہے وہ پوسٹ نہیں لینا چاہتے تھے دنیا کے تمام انسانوں کے لیے عبرت ہے جو بڑے بڑے پوسٹوں پر پہنچے ہوئے ہیں ذرا دیکھیں کہ ان کے دامن کتنے داگدار ہیں ایسے لوگ جب پوسٹ کے اوپر پہنچ جاتے ہیں تو کوئی اچھا کام نہیں کرتے ایسے لوگ جو بے داگ ہوتے 70:46 ان کی صیرت میں داغ ہوتی ہے یہ جب اچھے پوست کے اوپر پہنچتے ہیں تب قوم کے لئے کچھ کرتے ہیں یہ تعلیم ہے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے اس واقعے سے بقیہ واقعہ کیا ہے وہ کل کے تیرہ میں پارے کے اندر انشاءاللہ بیان کیا جائے گا یہ رہا بار میں پارے کا خلاصہ اللہ ہمیں نیک مل اور اچھی سمجھ کے توفیق عطا فرمائے وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالم
Afficher toute la transcription