Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:03 خیام اللہ علم پڑھے گئے اٹھارمے پارے کا خلاصہ سمات فرمائیں پارہ سور مومنون سے شروع ہو رہا ہے جس میں بالکل ابتداء کے اندر یہ فرمایا گیا کہ جس شخص کے اندر سات صفتیں ہوں وہ جنت کا وارث ہے وہ سات صفتیں کون کون سی ہیں قد افلح المؤمنون الذینہم فی صلاتهم خاشعون والذینہم عن اللغو معرزون 1:01 وَالَّذِينَ هُمْ لِلزَّكَاةِ فَاعِلُونَ وَالَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَافِزُونَ إِلَّا عَلَىٰ اَزْوَاجِهِمْ اَوْمَا مَلَكَتْ اَيْمَانُهُمْ فَإِنْ هُمْ غَيْرُ مَلُومِينَ فَمَنِ ابْتَغَا وَرَاءَ ذَلِكَ فَاُلَئِكَ هُمُ الْعَادُونَ وَالَّذِينَ هُمْ لِأَمَانَاتِهِمْ وَأَحْدِهِمْ رَ 1:47 نماز بلکہ نماز کے اندر خشو ہو لغو سے اعراض ہو زکاة کا عدا کرنے والا ہو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنے والا ہو امانتوں کا عدا کرنے والا ہو اسی طریقے سے اہد کا پاس کرنے والا ہو اور نمازوں کے اوپر محافظت کرنے والا ہو یہ سات صفتیں جن لوگوں کے اندر ہیں ان کے بارے میں ایک خوشخبری دی گئی 2:44 یہ وہ لوگ ہیں جو قیامت میں جنت کے وارث ہوں گے اور در حقیقت انہی لوگوں کو جنت کی وراثت سوپی جائے گی شروع میں ایک لفظ آیا ہے کامیاب ہو گئے وہ لوگ جن کے اندر یہ ساتھ صفت ہیں کامیابی کسے کہتے ہیں ہمارے ہاں کامیابی کا میار یہ ہے کہ کوئی لڑکا ڈاکٹری پڑھ لاتا ڈاکٹر ہو گیا کامیاب ہو گیا کوئی انجنئرنگ پڑھ لاتا 3:37 انجینئر بن گیا کامیاب ہو گیا کوئی لڑکا کسی شعبے میں تعلیم حاصل کر رہا تھا اسے کوئی احدا یا کوئی بڑا منصب مل گیا وہ کامیاب ہو گیا لیکن یہاں کامیابی کا میعار بتایا جا رہا ہے پہلے یہ بتایا گیا کہ کامیابی کسے کہتے ہیں وہ سمجھو کامیابی کا مطلب ہے جسے عربی میں فلاح کہا جاتا ہے کہ ہر مراد حاصل ہو اور ہر تکلیف اس سے دور ہو اگر اس کی تمام تمنایں 4:22 تمام آرزویں تمام خواہشیں پوری ہو گئیں اور تکلیف اس سے دور رہی تو سمجھو اس سے فلاح مل گئی ذرا بتائیے کیا ایسا دنیا میں ممکن ہے کہ انسان کی تمام تمانائے پوری ہو جائیں یہاں تو عالم یہ ہے کہ ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے بہت نکلے میرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے آدمی کے ایک آرزو پوری نہیں ہوتی کہ دوسری آرزو سر اٹھائے کھڑی رہتی ہے 4:59 آدمی کے ایک تمنا پوری نہیں ہوتی کہ دوسری تمنا سر اٹھائے کھڑی رہتی ہے اور جہاں تک تکلیفوں کا معاملہ ہے ابھی ایک تکلیف سے وہ نکلا نہیں کہ دوسری تکلیف میں مبتلا ہو جاتا ہے اس سے پتا یہ چلا کہ دنیا میں آدمی کو حقیقی کامیابی نہیں ملنے والی ہے کہ اس کی ہر مراد پوری ہو جائے ہر تمنا پوری ہو جائے اس کی ہر خواہش کی تکمیل ہو جائے 5:36 اور تمام تکلیفیں اس سے دور ہو جائیں یہ اس دنیا میں ممکن نہیں ہے یہ صرف جنت ہی میں ممکن ہے گویا کہ جنت ہی مقام تکمیل تمنہ مقام تسکین عرضو ہے وہی جا کر کے انسان کی ساری خواہشوں کی تکمیل ہوگی وہی ساری تمنہیں بارائیں گی ثابت یہ ہوا کہ کامیاب وہ ہے جو جنت کا وارث بنا دیا جائے اور جنت کا وارث کون بنا جائیں گے جن کے اندر یہ سات صفتیں ہوں اولین صفت ایمان آدمی کی 6:23 اتنے ہی اچھے عمال کرے لیکن اس کے پاس ایمان نہ ہو اس کا کوئی بھی عمل اند اللہ مقبول نہیں ہے پہلے ایمان ضروری ہے دوسرے نمبر پہ نماز تو پڑھتے ہیں لیکن ان کی نماز کے اندر ایک خاص صفت ہوگی ایک خاص صفت ہونی چاہیے خشوع خشوع کسے کہتے ہیں کہ نماز پڑھتے وقت بالقصد بالاہرادہ دل کے اندر دنیا کا خیال نہ لائے 7:05 اگر بلا ارادہ دنیا کا کوئی خیال دل کے اندر آ گیا تو اس پر تو انسان کو قابو نہیں ہے لیکن بلقصد اور بل ارادہ نماز کی حالت میں دنیا کا خیال دل کے اندر نہ لائے اور نماز میں اس کے آزا و جوارے کوئی فیلے ابس نہ کریں مثلا نیت باندھے ہوئے نیت چھوڑ کر کے سر کھجا رہا ہے ایک ہاتھ چھوڑ دیا پھر ٹوپی سیدھی کر رہا ہے یا ادھر ادھر دیکھ رہا ہے 7:40 تو آزا و جوارے ابس کام سے بچے رہے اور آدمی نماز کی حالت میں بالقصد اور بالعرادہ دنیا کا خیال دل میں نہ لائے اگر یہ بات ہے اس کی نماز میں تو سمجھو اس کی نماز میں خشو ہے تیسری صفت جہاں کوئی لغو چیز دکھتی ہے اسے مو پھیر لیتے اعراض مانے مو پھیر لینا یہ لغو کیا چیز ہے 8:14 لغو کا مطلب یہ ہے کہ ہر وہ کھیل ہر وہ تماشا جس سے نہ تو دنیا کا کوئی فائدہ ہو جائز فائدہ اور نہ تو اس میں آخرت کا کوئی فائدہ ہو تو ہر وہ چیز جس سے دنیا کا کوئی جائز فائدہ نہ ہو اور آخرت کا کوئی فائدہ نہ ہو تو ہر وہ تماشا ہر وہ چیز ہر وہ کھیل لغو کے دائرے میں آتا ہے اگر یہ صفت موجود ہے تو سمجھو وہ جنت قواری سے 8:46 چوتھے والذینہم لزکاة فائلون زکاة برابر ادا کرنے والے ہوں چار صفتیں ہوئیں والذینہم لفروجہم حافظون اپنے شرمگاہوں کی حفاظت کرنے والے ہوں جب تک شادی نہ ہوئی ہو عورت اپنی عصمت اور اپنے عفت کا تحفظ کرے اور لڑکے کی جب تک شادی نہ ہوئی ہو وہ بھی پاک دامن رہے شادی ہو گئی ہو تو بیوی کے علاوہ کہیں نہ جائے 9:28 یہ ہے شرمگاہوں کی حفاظت چھٹی صفت امانت دی جائے تو امانت ادا کر دے کوئی وعدہ کرے تو اس کو پورا کرے اور ساتمی صفت اور نمازوں کی محافظت کرنے والا ہو نمازوں کی محافظت کا مطلب یہ ہے کہ انہیں صحیح وقت پر ادا کرے اور نمازوں کو ادا کرتے وقت نماز کے تمام شرائط و آداب کا لحاظ رکھے 10:05 یعنی نماز میں جتنے ارکان ہیں جتنی حرکتیں ہیں وہ حرکتیں اور وہ آداب وہ ارکان سب سنت کے مطابقہ دے ہونے شاید سب سمجھو وہ اپنی نمازوں پر محافظت کر رہا ہے کامیابی کے لیے یہ سات صفتیں ضروری ہیں اور یہ سات صفتیں جس کے اندر آگئی وہ جنت کا وارث بنا دیا گیا اس کے بعد انسان کی پیدائش کے سات مدارش بیان کیا جا رہے ہیں پہلا درجہ کیا ہے 10:46 ہم نے انسان کو مٹی کے خلاصے سے پیدا کیا ہے کبھی کہتا ہے میں نے مٹی سے پیدا کیا ہے کبھی کہتا ہے مٹی کے خلاصے سے اصل میں مختلف ذہنوں کا لحاظ کرتے ہوئے قرآن حکیم جب انسان کی تخلیق کو بیان کرتا ہے تو ان کا خیال لگتا ہے جیسے وہ یہ کہہ دے کہ میں نے مٹی سے پیدا کیا ہے تو ایک سائنٹسٹ یہ دیکھے گا 11:28 کہ مٹی کے اندر تو اتنے کیمیاوی اجزاء ہیں اتنے اجزاء تو انسانی جسم میں نہیں ہیں تو قرآن حکیم کا یہ کہنا کہ میں نے انسان کو مٹی سے بنایا کیسے صحیح ہو سکتا ہے اس لئے کہ ہم یہ دیکھتے ہیں کہ مٹی کے اندر جتنے کیمیاوی اجزاء ہیں وہ انسان کے بدن میں نہیں ہیں انسان کے جسم میں نہیں ہیں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہم نے انسان کو مٹی کے خلاصے سے بنایا ہے یعنی انسان کو بنانے کے لئے مٹی کے اندر موجود جتنے کیمیاوی اجزاء کی ضرورت پڑی ہم نے لے 12:01 تاکہ کسی سائنٹسٹ کو اس پر اعتراض نہ ہو تو پہلا مرحلہ ہے مٹی کا اس کے بعد سممہ لائے گیا پھر ہم نے اس کو نطفے سے پیدا کیا سممہ تاراخی کے لئے آتا ہے یعنی کچھ عرصے کے بعد ایسا ہوتا ہے ذرا غور فرمائیے کہ انسان غزہ کہاں سے حاصل کرتا ہے زمین سے اب غزہ جو زمین میں پائی گئی زمین سے اگی 12:41 انسان نے اس کو استعمال کیا استعمال کرنے کے بعد وہ ڈائجسٹ ہوئی ڈائجسٹ ہونے کے بعد خون بنا کئی سلسلے ہیں کئی مرحلے ہیں اس کے بعد نطفہ بنتا ہے اسی وجہ سے سمت عراقی کے لئے لائے گیا کہ غریہ کے استعمال کے ایک عرصے کے بعد نطفہ بنتا ہے یہ دوسرا مرحلہ ہوا نطفہ کا پھر نطفہ علقہ میں تبدیل ہو جاتا ہے یہ رحم کی دیوار سے بلکل جونکی طرح لٹکا رہتا ہے علقہ کا مطلب ہوتا ہے 13:12 لٹکا رہنا معلق رہنا اور علاقہ کا ایک مطلب ہوتا ہے جونک عجیب بات تو یہ ہے کہ ایک ہی لفظ کے اندر دو باتیں بتا دی گئیں کہ اس کی شکل بالکل لیچ جیسی ہوتی ہے لیچ معنی جونک جسے عربی میں علاقہ کہتے ہیں اور کا یہ بھی مفہوم ہوتا ہے لٹکا ہوا یہ رحم کی دیوار سے لٹکا ہوا ہوتا ہے بالکل جونک کی شکل کا ہوتا ہے نطفہ جب علاقے میں تبدیل ہوتا ہے تو جونک کی شکل کا ہوتا ہے اور رحم کی دیوار سے چپکا ہوا ہوتا ہے لٹکا ہوا ہوتا ہے تی 13:47 یہ مزغہ میں تبدیل ہو جاتا ہے عربی میں کہتے ہیں مزغ دانتوں سے چبانے کو دیکھو بچہ اگر چنگم کو چبا رہا ہو تو درہ جب مو سے باہر نکالے تو دیکھو کہ اس پر دانتوں کے نشانات ہوتے ہیں ایسے تیسرے مرحلے کے اندر انسان جب مزغہ کی صورت میں آتا ہے تو ایسا لگتا ہے جیسے اس پر دانتوں کے نشانات ہوں اللہ اکبر یہ آیتِ کریمہ خود بتا رہی ہے کہ یہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا کلام نہیں ہے اس لئے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کیا مع 14:18 کہ انسانی تخلیق کے یہ یہ مرحلے ہیں اور انہیں مرحلوں کے اندر یہ یہ صورتیں بنتی ہیں پھر یہ جو مزغہ ہے اسے ہم ہڈی بنا دیتے ہیں یہ چوتھا مرحلہ ہے پہلا مرحلہ ہے تین مٹی دوسرا مرحلہ ہے نطفہ تیسرا مرحلہ ہے علقہ چوتھا مرحلہ ہے مزغہ اور اگلا مرحلہ ہے کہ اس لوتھڑے کو ہم ہڈی بنا دیتے ہیں اور ساتھا مرحلہ یہ ہوتا ہے 15:05 کہ اللہ تعالیٰ اس کے اندر روح پھونک دیتا ہے انسانی تخلیق کے سات مرحلے ہیں اس کے بعد اللہ فرماتا ہے کہ تم انسان بنتے ہو دنیا میں آتے ہو زندگی گزارتے ہو اس کے بعد تمہیں موت آ جائے گی پھر قیامت کے دن ہی اٹھا جاؤ گے بتایا گیا کہ 15:37 ماں کے پیٹ سے دنیا میں آئے دنیا میں تم لوگوں نے زندگی گزاری زندگی گزارنے کے بعد تمہیں موت آ جائے گی اور جب موت آ جائے گی تو قیامت ہی کے دن تم اٹھائے جاؤ گے اس سے تردید ہوئی اس عقیدے کی اس خیال کی کہ ہر جمعہ رات کے دن روحیں برزق سے دنیا میں آتی ہیں یہ عقیدہ ہے اور پھر وہ فاتحے کروائے جاتے ہیں کچھ نیازیں کروائی جاتی ہیں عیسائل سواب کے لئے کچھ آمال کیے جاتے ہیں 16:03 یہ سب درست نہیں ہے اس لیے کہ یہ سارے آمال اس عقیدے کے اوپر مبنی ہیں کہ جمعہ رات کے دن روحیں آتی ہیں آیتِ کریمہ کہہ رہی ہے کہ مرنے کے بعد آدمی قیامت کے دن ہی اٹھایا جائے گا دنیا میں مرنے کے بعد آدمی دوبارہ واپس نہیں آتا اس کے بعد یہ فرمایا گیا ہم نے تمہارے اوپر سات راستے پیدا کی ہیں سات راستے بنائے یہ سات راستے کیا ہیں ہو سکتا ہے کہ یہ 16:38 سات آسمان ہوں ہو سکتا ہے کہ یہ سیون لیئرز ہوں جو فضا میں ہیں سات تہیں جن کو زونز کہا جاتا ہے اوزونز وغیرہ سات زونز ہوں یہ مراد ہوں یا ہو سکتا ہے کہ یہ سات راستے وہ ہوں جن راستوں سے روحیں اوپر جاتی ہیں اور یہ سات راستے وہ بھی ہو سکتے ہیں کہ انہی سات راستوں سے فرشتے زمین میں آتے ہیں اور انہی راستوں سے جاتے ہیں 17:16 تو سات اعصاف جن لوگوں کے اندر ہوں وہ جنت کے وارث پھر اس کے بعد سات تخلیق کے مدارج بین کیے گئے پھر یہ بتایا گیا کہ تمہارے اوپر سات راستے ہیں سات راستوں سبرا سیون لیئرز یا سات راستے جن سے ورشتے آتے اور جاتے ہیں اب ظاہر ہے کہ انسان کو پیدا کرنے کے بعد اس کی ضروریات جسمانیہ کا انتظام کرنا ضروری ہے اس کی جسمانی ضرورت کا انتظام اس طرح اللہ تعالیٰ نے کیا اللہ فرماتا ہے 17:52 کہ ہم نے زمین سے غلے اگائے غلوں میں خاص طور سے اللہ تعالیٰ نے یہاں چند پھلوں کا ذکر فرمایا ہے پھلوں میں خصوصی طور پر خجور انگور عربی میں جسے نخل کہا جاتا ہے جسے ہم خجور کہتے ہیں اور جسے ہم انگور کہتے ہیں اسے عربی میں اینب کہا جاتا ہے جس کی جمع آناب آتی ہے پھر دودھ کا تذکرہ کیا گیا وَإِنَّ لَكُمْ فِي الْآنَامِ الْعِبْرَةِ 18:31 جانوروں میں تمہارے لئے عبرت ہے یعنی یہ تمہاری جسمانی غزائیں ہیں اللہ تعالیٰ نے تمہیں پیدا کرنے کے بعد تمہارے جسم کو باقی رکھنے کے لئے یہ ساری چیزیں پیدا فرمائیں چلو جسمانی ضروریات کا انتظام ہو گیا اب انسان کی روحانی ضروریات کا بھی انتظام ہونا چاہیے اللہ تعالیٰ نے پھر حضرت نوح علیہ السلام کا تذکرہ فرمایا 18:59 اشارہ اس بات کی طرف ہے کہ ہم نے صرف تمہاری ضروریات جسمانیہ ہی کا انتظام نہیں کیا ہے بلکہ تمہاری روحانی ضرورتوں کا بھی انتظام کر دیا ہے ہم نے تمہاری ہدایت کے لیے جنت کا راستہ بتانے کے لیے صحیح اور غلط کیا ہے وہ بتانے کے لیے ہم نے تمہاری طرف رسولوں کا ایک لمبا سلسلہ قائم فرمایا رسول اپنے اپنے وقت پر تمہارے درمیان آتے رہے ساتھ ساتھ ہم نے تمہاری ہدایت کے لیے کتابیں نازل فرمائیں 19:31 تو جہاں ہم نے تمہارے جسم کی ضروریات کا خیال لکھا وہاں ہی ہم نے تمہاری روح کی ضروریات کا بھی خیال لکھا اور پھر جب نو علیہ السلام کا واقعہ ذکر کیا گیا تو اس کے ساتھ ہی اللہ تعالیٰ نے کشتی بنانے کا ذکر فرمایا پھر تمام لوگوں کے ڈوبنے کا ذکر فرمایا وہاں ایک آیت کریمہ ہے کہ جب آپ کشتی میں سوار ہوں 20:06 تو آپ اللہ تعالیٰ کے حمد بیان کیجئے ہم جب سواری پر بیٹھیں تو ہمیں کیا پڑھنا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ایک دعا تعلیم فرمائی ہے کہ جب ہم سواری پر بیٹھیں تو ہمیں یہ پڑھنا ہے کیا تین مرتبہ اللہ اکبر بولیں اب جیسے آپ کو سائیکل پر بیٹھنا ہے آپ کو موٹر سائیکل پر بیٹھنا ہے کار میں بیٹھنا ہے بس میں بیٹھنا ہے کسی بھی سواری پر آپ کو بیٹھنا ہے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس وقت ہمیں ا 20:41 اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر پھر اس کے بعد پڑھئیے سبحان اللہ اللہ تبارک و تعالی نے بحث بادل بوت پر ایک بڑی پیاری دلیل ذکر فرمائی ہے فرمایا وہی ذات ہے جس نے تم کو یعنی انسانوں کو زمین میں بود دیا ہے اور تم اسی کی طرف جمع کیے جاؤ گے غور کرنے کا مقام ہے 21:15 کہ انسان بیج جب کھیت میں ڈالتا ہے اور بیج ڈالنے کے بعد کھیتی پک جاتی ہے تو کیا کھیتی کو کھیتی میں چھوڑ دیتا ہے نہیں بلکہ کھیتی کے پکنے کے بعد کھیتی کو کاٹ کر کے اپنے گھر پر لے جاتا ہے کھیت میں نہیں چھوڑتا ایسے یہ زمین کھیت ہے اور میں نے اے انسانوں 21:47 اس زمین میں تمہیں بو دیا ہے اب ہم تم کو یہی نہیں چھوڑ دیں گے اس لئے کہ کاشتکار جب کوئی چیز کھیت کے اندر بوتا ہے تو وہی نہیں چھوڑ دیتا پکنے کے بعد کاٹ کر اپنے گھر لے جاتا ہے ایسے ہی ایک وقت آئے گا کہ ہم تمہیں موت دے کر کے اپنے گھر لے جائیں گے کتنی پیاری دلیل ہے نفسیاتی دلیل بھی کہہ سکتے ہیں مشاہداتی دلیل بھی کہہ سکتے ہیں کہ کسان کھیت میں 22:20 فصل کو نہیں چھوڑتا کاٹ کر اپنے گھر لے جاتا ہے ایسے ہی یہ زمین ہے میں نے اس زمین میں تم کو بو دیا ہے ایک وقت متعین کے بعد کاٹ کر ہم لے جائیں گے اور کہاں لے جائیں گے دوسرے عالم میں لے جائیں گے جیسے کاشتکار جو ہوتا ہے کھیت سے کاٹ کر کے اپنے گھر لے جاتا ہے دوسرے عالم میں لے جاتا ہے ایسے ہی ہم یہاں سے تمہیں اپنے پاس جمع کریں گے وہی لے ہی تو شروع اس کے بعد نیک لوگوں کی چار صفتیں بیان کی گئی ہیں 22:57 اِنَّ الَّذِينَ هُمْ مِنْ خَشْيَةِ رَبِّهِمْ مُشْفِقُونَ اپنے رب کے خوف سے وہ کانپتے رہتے ہیں پہلی صفت تو یہ دوسری صفت وَالَّذِينَ هُمْ بِآیَتِ رَبِّهِمْ يُؤْمِنُونَ اپنے رب کی آیتوں پر ایمان رکھتے ہیں دو وَالَّذِينَ هُمْ بِرَبِّهِمْ لَا يُشْرِكُونَ اپنے رب کے ساتھ شرک نہیں کرتے وَالَّذِينَ يُؤْتُونَ مَا آتَوْا قُلُ 23:28 اور اللہ جو انہیں دیتا ہے اس میں سے وہ اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں لیکن ڈرتے ہوئے کہ کہیں ہم جو خرچ کر رہے ہیں اس کے اندر ریا نہ ہو نمود نہ ہو نمائش نہ ہو اور اللہ ہمارے اس خیر خیرات کو خیر خیرات کو پسند نہ کرے قبول نہ کرے یہ چار صفتیں ان کے بیان کی گئیں اچھے لوگوں کی اس کے بعد بتایا گیا کہ کچھ لوگ بالکل اس کے اپوزٹ عمل کرتے ہیں ولہم اعمالوں من دونی ذالک 24:00 کچھ لوگ ایسے ہیں جو اس کے بلکل اپوزٹ عمل کرتے ہیں مثلا انہیں کھیل سے دلچسپی ہے نمازوں کا کوئی خیال نہیں ہے رات بر فلمیں دیکھنا ان کی عادت ہے فلمیں دیکھ کر کے سو جاتے ہیں فجر کی نماز نہیں پڑھتے تحجد تو در کنار اچھے لوگ کیا کرتے ہیں رات میں اللہ کی عبادت کرتے ہیں تحجد کی نماز پڑھتے ہیں صبح فجر کی نماز ادا کرتے ہیں یہ تو رات بر فلمیں دیکھتے رہتے ہیں قلبوں میں بیٹے رہتے ہیں تیرم کھیلتے رہتے ہیں پروگرامز وغی 24:32 میں مشغول رہتے ہیں اسی طریقے سے کبھی میچ ہونے لگے تو اس میچ میں نمازوں تک کو بھول جاتے ہیں روزے تک کا خیال نہیں رکھتے آمالِ صالحہ کا خیال نہیں رکھتے تو ان کا حال تو یہ ہے کہ ان کو کھیل سے دلچسپی ہے نمازوں سے نہیں رات بر فلمیں دیکھیں گے صبح کی نماز نہیں پڑھیں گے تحجد تو در کنار اسی طریقے سے انہیں دلچسپی ہے دیگر آستانوں سے 25:13 مسجدوں سے ان کو نفرت ہے مسجدوں میں نہیں آتے بلکہ ان کا دل درگاہوں میں لٹکا رہتا ہے ان کا یقین ہے کہ مسجد میں مانگنے سے کچھ نہیں ملتا ملتا ہے تو ان درگاہوں کے وسیلے سے مسجد کو چھوڑ کر کے ان کا دل درگاہوں اور آستانوں میں لٹکا رہتا ہے اسی طریقے سے ان کے اندر ایک اور بات پائی جاتی ہے کہ دیگر جگہوں پر بے تہاشہ خرچ کرتے ہیں اسراف کرتے ہیں تبزیر کرتے ہیں 25:54 لیکن جب حقوق العباد ادا کرنے کی باری آتی ہے تو وہاں دس روپے ان کی جیب سے نہیں نکلتا ہے بہن غریب ہے بھائی پر عشاء حال ہے کوئی رشتے دار مفلس ہے اس کی مفلسی کا اس کی غریبی کا اس کی کمزوری کا کوئی لحاظ نہیں کیا جاتا بلکہ یہ اسراف اور تبزیر میں غلط جگہوں پر روپے پھینکتا رہتا ہے اسی طریقے سے آپ دیکھئے یہ روزوں کا کوئی خیال نہیں رکھتے 26:37 نمازوں کا کوئی خیال نہیں رکھتے نیکی ان کے ہاں کیا ہے شربتوں کی سبیل لگانا محرم میں غیر اللہ کے نام نظر و نیاز کرنا یہ عامال ہیں ان کے فرمایا گیا یہ عامال مشرکوں کے ہیں یہ عامال میرے اچھے بندوں کے نہیں ہیں اس کے بعد یہ فرمایا گیا رسولوں کو خطاب کر کے کہا جا رہا ہے کہ اے میرے تمام رسولوں 27:16 ایک بات دھیان میں رکھ لو پاک روزی کھاؤ اور نیک عمل کرو دیکھیں یہاں پاک روزی کا تذکرہ پہلے ہے اور بعد میں عمل سوالے کا تذکرہ ہے یعنی کوئی آدمی اگر پاک روزی استعمال نہیں کرتا تو اس کا کوئی بھی عمل سوالے نہیں ہوتا کوئی بھی عمل اس وقت تک اللہ مقبول نہیں ہوتا جب تک کہ آدمی حلال رزق استعمال نہ کرے دیکھیں پہلے 27:47 پاک روزی کھاؤ وعمل سالحہ اور نیک عمل کرو یعنی اگر کوئی آدمی پاک روزی نہیں کھاتا تو اس کا کوئی بھی عمل قبول نہیں ہوتا اس کی نماز قبول نہیں ہوتی اس کے روزے قبول نہیں ہوتی اس کو کوئی عبادت قبول نہیں ہوتی عبادتوں کی قبولیت کے لیے عامال کے صالح ہونے کے لیے ضروری ہے کہ آدمی پاک غزہ استعمال کرے اور یہ خطاب رسولوں کے واسطے سے ہمیں دیا گیا ہے اس کے بعد حضرت مریم اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں ایک بات کہہ گئی 28:16 حضرت عیسیٰ علیہ السلام بچپن ہی سے گہوارے ہی سے بات کرتے تھے حکومت کے بڑے لوگوں کو اس بچے سے بڑا خطرہ لاحق ہو گیا یہودیوں کو کہ ہو سکتا یہ بچہ نبی بنایا جائے پھر ہمارے اوپر کچھ قوانین فرض کیے جائیں اس کو ختم کر دو حضرت مریم علیہ السلام کو کچھ اس تعلق سے ڈاؤٹ ہوا کچھ شک ہوا 28:58 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو لے کر کے مقام رملہ چلی گئی اللہ تعالیٰ نے اس جگہ رملہ کے لیے لفظ ربوہ استعمال فرمائے ایک اونچی جگہ وہاں بارہ سال حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھ رہی ہیں اور اللہ تعالیٰ نے وہ جگہ کی دو صفتیں بیان فرمائی ذات قرار و معین قرار والی جگہ اور چشمے کی جگہ یعنی وہاں پانی بھی افراد اور جائے قرار یعنی وہاں کھانے کی تمام چیزیں مہیا تھیں اگر کھانے کی تمام چیزیں مہیا نہ ہوں ک 29:28 کسی جگہ پر تو اسے جائے قرار کہا ہی نہیں جا سکتا تو ایک تو وہ ذاتہ قرار تھا کھانے پینے کی تمام چیزیں موجود تھیں وہاں اور دوسرے معین وہاں چشمہ بھی تھا پانی پینے کی بھی کوئی تکلیف نہیں دی پانی کی بھی تکلیف نہیں کھانے کی بھی تکلیف نہیں جگہ اللہ تعالیٰ نے بنایا ایک بلند تیلہ ربوںہ جسے کہتے ہیں وہاں پر وہ رہتی تھی اور تقریباً بارہ سال تک اپنے اس بچے کو لے کر کے رہی 30:03 یہودیوں کا عقیدہ تو یہ ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام مقتول ہو گئے یہودیوں کا عقیدہ ہے اور عیسائیوں کا عقیدہ یہ ہے کہ مسلوب ہو گئے انہیں سولی دے دی گئی لیکن مسلمانوں کا یہ عقیدہ ہے کہ نہ تو آپ کو قتل کیا گیا نہ آپ مقتول ہوئے نہ مسلوب ہوئے بلکہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو آسمان پر اٹھا لیا اور چوتھے آسمان پر ہیں یہ عقیدہ قرآن سے بھی ثابت ہے احادیث متواترہ سے ثابت ہے اور اسی طرح اجمہ سے بھی ثابت ہے مگر 30:35 مرزا قلام حمد قادیانی نے یہ کہا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام آسمان پر نہیں اٹھائے گئے بلکہ وہ کشمیر کے ایک مقام سری نگر کے محلہ خانیار کے اندر تھے وہیں پر ان کی موت ہوئی اور ایک قبر جس کو یوز آصف کی قبر کے نام سے جانا جاتا ہے وہ در حقیقت حضرت عیسیٰ علیہ السلام ہی کی قبر ہے 31:05 اور اسی کو وہ کہتا ہے کہ یہی وہ مقام ہے جس کو قرآن میں ربوہ کہا گیا ہے سوال یہ ہے کہ اگر یہ وہی مقام ہے تو وہاں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی قبر کے ساتھ ساتھ ایک اور قبر ہونی چاہیے حضرت مریم کی اس لیے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہم نے دونوں کو وہاں ٹھہرایا ماں اور بیٹے دونوں کو 31:38 تو وہاں کم سے کم دو قبریں ہونی چاہیے ایک ہی قبر وہاں موجود ہے یہ دوسری قبر کہاں گئی بیٹے کی قبر موجود ہے ماں کی قبر کہاں ہے جس سے پتا چلتا ہے کہ جس بے بنیاد اور جھوٹے الہام کے تحت اس نے یہ بات کہی ہے وہ الہام ہی اس طرح سے بے بنیاد ہے وہ بات ہی اس طرح سے بے بنیاد ہے اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے اپنے وحدانیت کی ایک بڑی پیاری دلیل دیئے 32:05 فرمایا اللہ نے فرمایا کہ اللہ نے بیٹا نہیں بنایا اپنا عیسائیوں کی تردید میں بیٹا نہیں ہے اس کا کوئی بیٹے کا سارا تو کمزور لوگ لیتے میں تو قوی ہوں اور اپنی توحید کی دلیل آگے یوں دی کہ 32:33 اور اس کے علاوہ کوئی الہ بھی نہیں ہے کوئی اس کے علاوہ معبود بھی نہیں کیوں اگر ایسا ہوتا تو دوسرا کوئی معبود ہوتا تو استحالہ بتایا گیا کہ اگر دوسرا کوئی معبود ہوتا تو یہ ہوتا تو معبود ہونے کی بنا پر کچھ لوگوں کو وہ پیدا کرتا اور دوسرا معبود کچھ لوگوں کو پیدا کرتا اس لیے کچھ مخلوقات 33:01 ایک معبود کے ساتھ ہو جاتی اور کچھ مخلوقات دوسرے معبود کے ساتھ ہو جاتی اور پھر ایک معبود اپنے مخلوقات کو لے کر کے دوسرے معبود کے مخلوقات کے اوپر دھاوا بول دیتا اور اس طرح دونوں معبود آپس میں لڑتے رہتے اور اس لڑائی کے اندر اس کائنات کا نظام درہم برہم ہو جاتا لیکن ہم یہ دیکھتے ہیں کہ کائنات کا نظام اپنی جگہ قائم ہے جو اس بات کا کھلا ہوا ثبوت ہے کہ اس کائنات کا صرف ایک ہی معبود ہے 33:31 اپنی وحدانیت پر بہت ہی پیاری دلیل دی اللہ تعالیٰ نے اس کے بعد یہ تعلیم دی گئی کہ ہمیشہ حمزات شیطان سے اللہ کی پناہ چاہ کرو حمزہ کسے بولتے معلوم ہے حمز حمز کہتے ہیں شیطان کے چونک کو شیطان ایسے چونک مارتا ہے خیال میں چونک مارتا ہے دل میں چونک مارتا ہے اور حمز کا ایک مطلب ہوتا ہے پیچھے سے آواز دیتا ہے 34:01 آدمی موڑ کر کے دیکھے کیا ہے تو شیطان کے حمز سے بچو اسی طرح کان میں پھوکتا ہے تو اس کے نفخ سے بچو کبھی زور سے پھوکتا ہے اور کبھی دھیرے سے پھوکتا ہے تو نفخ سے بھی بچو اس کے اور نفس سے بھی بچو اور ساتھ ساتھ اس کے چوک سے بھی بچو یہ چوک کیسے مارتا ہے معلوم ہیں آپ نے کسی آدمی کو کچھ دینا چاہا 34:35 تو اب وہ یہ چاہتا ہے کہ انسان کا یہ خرچ کرنا ضائع ہو جائے اس کے دل میں بات ڈال دیتا ہے اور انسان ایسی حرکتیں کرنے لگتا ہے جس سے ریا اور نمود وجود میں آتا ہے اور اس کا اللہ کی راہ میں یہ خرچ کرنا بالکل ضائع ہو جاتا ہے ایسے ہی دو آدمیوں سے جھگڑا ہو گیا اس وقت آپ کچھ نہیں بولے اب آ کر کے چونک مارتا ہے آپ کے دماغ کو ارے تو خاموش رہ گیا تجھے تو 35:08 قوت حاصلتی طاقت حاصلتی تجھے تو بتلا لینا تھا انتقام لینا تھا اس طرح اسے انتقام کے اوپر اُبھارتا ہے بدلے کے اوپر اُبھارتا ہے اللہ فرماتا ہے جب اس طریقے سے شیطان چوک مارنے لگے تو اللہ سے اس کے ہمزے کی ہمزات کی پناہ چالیہ کرو اور جانتے ہیں نماز میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ تعلیم دی ہے کہ سور فاتحہ سے پہلے ہی 35:39 سور فاتحہ سے پہلے ہی سنہ کے بعد اور سور فاتحہ سے پہلے اس کے اس چونک سے اس کی اس چونک سے اللہ کی پناہ چالیا کرو نماز کیسے پڑھی جاتی ہے سب سے پہلے تقبیر تحریمہ اللہ اکبر تقبیر تحریمہ کہہ کر کہ آپ نے سینے پر نیت باندھ لی ہاتھ باندھ لی اس کے بعد آپ کو کیا پڑھنا ہے ہاتھ باندھنے کے بعد پہلے تقبیر تحریمہ پھر آپ نے ہاتھ باندھ لی اب اگلا مرحلہ 36:08 سنہ پڑھئیے اللہم باعد بینی و بین خطایاں کما باعدت بین المشرق والمغرب اللہم نقنی من الخطایاں کما ینقص طول عبید من الدنس اللہم اقصی الخطایاں بالمائی والثلج والبرد ہو گیا اگلا مرحلہ اب اب اگلا مرحلہ سنہ کے بعد اعوذ باللہ السمی العلیم من الشیطان الرجیم من حمزہی و نفقہی و نفسہی بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمین یہ ہے طریقہ 36:40 نماز پڑھنے کا جی سنہ کے درمیان اور سور فاتحہ کے درمیان آپ اللہ تعالیٰ کی پناہ چالیہ کریں شیطان کے حمز سے نفق سے اور نفس سے یہ طریقہ ہے نماز پڑھنے کا یہ یاد کر لیجئے اگر اس کے علاوہ آپ کچھ پڑھتے ہیں تو صحیح نہیں ہے وہ بہت سارے لوگوں کی پوری زندگی گزر جاتی ہے صحیح طریقے سے نماز نہیں پڑھ پاتے ہیں 37:05 پہلے کیا پڑھنا چاہیے اس کے بعد کیا پڑھنا چاہیے پھر سور فاتحہ کیسے پڑھنی چاہیے دیکھیں میں نے بتا دیا ہے اس کو یاد کر لیجئے کچھ زیادہ نہیں ہے تھوڑا سا ہے اس کو اچھی طریقے سے حفظ کر لیں اس کے بعد یہ فرمایا گیا کہ کچھ لوگ دنیا میں اس طرح زندگی گزارتے ہیں بس اپنے بدن کی آرائش کرتے رہتے ہیں باڈی بناتے رہتے ہیں اور چہرے کی تظہین کرتے رہتے ہیں سمارتے رہتے ہیں تھوڑی سی جھرنیاں آ جائیں تو 37:39 پلاسٹک سرجری کرا لیتے ہیں تاکہ اپنے چہرے کے حسن کے ذریعے دنیا کے لوگوں کو فتنے میں مبتلا کریں در حقیقت یہ کام زیادہ تر ہیرو اور ہیروینیں کرتی ہیں اپنے اس حسن سے عوام کو لبھانا مقصود ہوتا ہے اللہ فرمارا یہ حسن اس کا کیا حال ہوگا جہنم میں آنے کے بعد یہی بتایا دیتا ہوں اللہ فرماتا ہے تلفہ اجوہہم تلفہ اجوہہم النار 38:13 یہ جس کی تزین اور آرائش کر کے عوام کو لبھاتے رہتے ہیں اس چہرے کا حال کیا ہوگا معلوم ہو وجہ ہماری چہرہ آنچ جو ہے اسی چہرے کو بار بار آ کر کے جھلسائے گی یعنی the fire will burn the faces the fire will scorch the faces the fire will smear the faces 38:42 آ کر کے چہرے کو جھلسائے گی اسی چہرے کے در یہ تو امام کو گمراہی میں مبتلا کرتا تھا بار بار آگ آ کر کے چہرے کو جھلسائے گی اور جس چہرے کی خوبصورتی کے بنا پر وہ امام کا دل موہ لیتے تھے اللہ فرما رہا ہے یہ چہرہ جانتے ہیں کیسا ہو جائے گا دس فگرڈ ہو جائے گا فگر کا دھیان رکھتے ہیں نا دس فگرڈ ہو جائے گا کالے کا این ترجمہ انگریزی کے اندر دس فگرڈ ہوتا ہے قرآن کے جو انگریزی تراجم کیے گئے ہیں 39:14 ترجمہ جب آپ دیکھیں گے تو یہی لفظ آپ کو ملے گا disfigured the fire will burn the faces the fire will scorch the faces اور وہ لوگ وہاں پر disfigured ہوں گے یعنی آپ figure بنا رہے ہیں وہ disfigured ہو جائے گا تمہارے چہرے بگاڑ دیے جائیں گے اس کے بعد سورہ مومنون کا اختتام اس آیت کے اوپر ہوتا ہے وَقُلْ رَبِّ اِغْفِرُ وَرَحَمَّ وَأَنتَ خَيْرُ الرَّحْمِينَ اور آپ یہ دعا کرتے رہیے 39:47 کہ اللہ اے میرے رب مجھے بخش دے اور میرے اوپر رحم فرما گویا یہاں دو باتیں فرمائی گی بخش دے بخش دینے کا مطلب کیا ہم لوگ مغفرت کا ترجمہ کیا کرتے ہیں بخش دے نا حالانکہ مغفرت کا ترجمہ ہوتا ہے چھپا دینا آدمی سے گناہ ہو گیا اے اللہ گناہ کو چھپا دے کیوں اس لئے کہ قیامت کے دن یہ گناہ سب کے سامنے آگیا تو آدمی نظر نہیں اٹھا سکے گا اور آخرت کی رسوائی یہ بڑی خطرناک رسوائی ہے دنیا کی رسوائی تو اس 40:18 یا تو چند آدمی جان لیں گے نا اس برائی کو وہاں تو اولین اور آخرین سب جان لیں گے اری ان ان گناہوں کے اندر یہ آدمی مبتلا تو اے اللہ قیامت میں مجھے رسوہ مت کرنا میرے گناہوں کو چھپا لینا غفرہ کا مطلب چھپا لینا اسی وجہ سے عربی میں مغفر آتا ہے مغفر خود کو بولتے خود وہ جو ٹوپ ہوتا تھا لوہے کا ہیلمٹ جس کو بولتے جس سے سر محفوظ رہتا ہے وہ سر کو چھپا لیتا ہے اے اللہ میرے گناہوں کو اس طرح چھپا لینا جیسے 40:48 سر کو چھپا لیتا ہے تاکہ آخرت کے اندر میری رسوائی نہ ہو اور اس کے بعد فرمایا گیا میرے اوپر رحم فرما یہ مغفرت کیا ہے اور رحمت کیا ہے ایک منزل سلبی ایک منزل عجابی ہے مغفرت کا مطلب یہ ہوا کہ اللہ نے گناہوں کو چھپا لیا اور رحمت کا مطلب یہ ہوا کہ اب اللہ اسے عامال صالحہ کی توفیق دے گا آدمی عامال صالحہ کے میدان میں آگے نکل جائے گا تو اللہ سے مغفرت کی دعا ماغو اور رحمت کی دعا ماغو اس کے بعد 41:23 سورہ نور شروع ہو رہی ہے پہلی آیت ہے دیکھو پورے قرآن میں کسی بھی صورت کے بارے میں ایسا نہیں کہا گیا ہے کہ یہ ایسی صورت ہے کہ ہم نے اس کو فرض کر دیا ہے کسی اور صورت کے بارے میں نہیں ہے یہ سورہ نور کی خصوصیت ہے فرمایا گیا یہ صورت جو ہم نے نازل کی ہے ہم نے فرض کر دیا ہے تمہارے اوپر کیا مطلب یعنی اس سورہ کریمہ کو 41:50 تمام کے تمام مسلمان غور سے پڑھیں مرد بھی اور عورتیں بھی اور خاص طور سے اس میں عورتوں کے تعلق سے احکامات دیے گئے ہیں میرا خیال ہے کہ ہر مسلمان لڑکی کو ہر مسلمان عورت کو جوان یا بوڑی سب کو چاہیے کہ برابر اس سورہ کریمہ کے تلاوت کرتے رہیں ترجمے کے ساتھ سمجھ کر کے اس سورہ کریمہ کو پڑھیں اس سورہ کو فرض 42:24 کیا گیا ہے یہ سورہ کریمہ ہم نے فرض کر دی ہے فرضیت کا کیا مطلب ہے یعنی اس کے اندر جتنے حدود اور احکام بیان کیے گئے ہیں مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اپنی سوسائیٹی میں نافذ کریں ان احکام کے اندر خود کاربند رہیں ہر گھر ان تمام اصولوں کا پابند ہو جو اصول اس سورہ کریمہ میں بیان کیا جا رہے ہیں ان احکام کی پابندی کریں جو احکام اس سورہ کریمہ کے اندر بیان کیے گئے ہیں وہ ذابتے ہمیشہ پیش نظر رہے ہیں جو ذاباوت اس سورہ کریمہ 42:56 کہ زانی اور زانیاں ایسے ہیں کہ ایک زانی کا نکاح ایک زانیاں ہی سے ہو سکتا ہے ایک مرد زینہکار ہے فورنیکیٹر ہے ایک عورت بھی زانیاں ہے اب کیا کیا جائے دونوں کو شادی کرا دیا ہے یعنی زینہ اتنا برا عمل ہے کہ کسی افتناب لڑکی سے اس لڑکی کی شادی نہیں کرنی چاہیے اتنا بڑا گناہ ہے وہ اور اللہ تعالی نے اس گناہ کو شرک کے ساتھ ذکر فرمایا شرک میں 43:34 اور زنا میں بڑی حد تک مشابہات ہے اس لیے کہ بیوی اپنے شوہر کو چھوڑ کر کے اگر دوسری کی جنسی خواہش کو پوری کرتی ہے تو سمجھو یہ اپنے شوہر کی وفادار نہیں رہی ایسے ہی مشرق ہوتا ہے کہ دیکھو شوہر اپنی بیوی کی تمام ضروریاتی زندگی کو پورا کرتا ہے لیکن اس کے باوجود وہ غیر کے در پہ چلی جاتی ہے ایسے ہی مشرق کو دیکھو کہ اللہ ہی سب کچھ اسے عطا کرتا ہے 44:09 لیکن وہ سجدہ کرنے کے لئے غیر کے در پہ چلا جاتا ہے تو زینہ میں اور شرک میں بڑی حد تک مشابہت ہے اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے زینہ اور شرک کو دونوں کو اس آیتِ کریمہ میں جمع کر دیا ہے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں بے شادی شدہ ایک لڑکے نے ایک بے شادی شدہ لڑکی سے زینہ کیا دونوں کو پر حجاری کی گئی اور پھر حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دونوں کا نکاح کر دیا یہ مسئلہ ہے اس تعلق سے اس کے بعد یہ کہا گیا کہ زانی کو 44:45 اگر وہ شادی شدہ ہے تو سنگسار کر دیا جائے اور نہیں تو سو کوڑے لگایا جائے اور اگر وہ کسی محسنہ عورت کے اوپر پاک دامن عورت کے اوپر تحمت لگاتا ہے اور وہ لڑکی ویسی نہیں ہے وہ عورت ویسی نہیں ہے تو حد قضف لگایا جائے اسی کوڑے اسی کوڑے لگایا جائے اس آیتِ کریمہ بلکہ سورہ کریمہ کے تعلق سے ایک خاص بات ذہن میں رکھ لیں کہ پہلی آیت سے لے کر کے چھبیس آیت تک 45:25 یہ بتایا گیا ہے کہ اگر مسلم معاشرے کے اندر برائی پھیل گئی ہو تو اس کا تدارک کیسے کیا جائے پہلی آیت سے لے کر چھبیس آیت تک یہ بیان کیا گیا ہے کہ مسلم سوسائیٹی کے اندر اگر برائیاں پھیل گئی ہو تو اس کا تدارک کیسے کیا جائے اور پھر ستائیسمی آیت سے ایسے احکام دیے گئے ہیں کہ اگر ان احکام کو پیش نظر رکھا جائے تو مسلم سوسائیٹی کے اندر برائیاں پیدا ہی نہیں ہوں گی یہ دیکھیں زانی 46:00 شادی شدہ ہے تو سنگ سار کر دیا جائے بے شادی شدہ ہے تو سو کوڑے لگایا جائے اگر کسی بے قصور اور پاک دامن لڑکی کے اوپر کوئی تحمت لگاتا ہے تو اسی کوڑے لگایا جائے حد قضف کے اسی طریقے سے کوئی اپنی بیوی کو پر تحمت لگاتا ہے کہ یہ زانیہ ہے تو لیان کا حکم ہے لیان کرائے جائے اور درمیان میں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی برات کے لئے دس آیتیں نازل ہوئیں یہ عبداللہ ابن عبی نبی کریم صلی اللہ عل 46:39 حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کسی حاجت سے چلی گئیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ سمجھے کہ وہ محمل میں موجود ہے قافلہ وہاں سے روانہ ہو گیا حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب واپس آئی تو دیکھیں کہ قافلہ جا چکا ہے وہاں بیٹھ گئیں ایک صحابی تھے صفوان ابن موتل سلمی انہوں نے دیکھا ہری انہوں نے کہا کہ اللہ اکبر یہ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حرم یہی رہ گئی 47:06 انہوں نے اپنا اونٹ بٹھایا اونٹ بٹھارے کے بعد انہیں محمل میں سوار کر آیا اور اگلے پڑا کو اوپر لے جا کر کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بتایا کہ اللہ کی رسول یہ تو چھوٹ گئی تھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا ارے محمل میں نہیں تھی اس سے یہ پتا جلا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو غیب کا علم نہیں ہے نہیں تو اگر آپ کو غیب کا علم ہوتا تو اپنی بیوی کو چھوڑ کر کے کیسے آ جاتے وہ بھی محبوب بیوی کو چھوڑ کر کے اور بات میں اس 47:37 دس آیتیں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی برات میں نازل فرمائیں اس کے بعد یہ فرمایا گیا جو لوگ فہش پھیلاتے ہیں مسلم معاشرے کے اندر وہ یہ جان لیں کہ ان کے لئے دنیا کے اندر بھی عذاب ہے اور آخرت کے اندر بھی عذاب ہے آج دیکھیں کس طرح فہاشی پھیلائی جا رہی ہے اخبارات نکلتے ہیں اس پر بھی اوریا تصویریں ہوتی ہیں مخرب اخلاق لیٹریچرز 48:14 شائع کیا جاتے ہیں ننگی فلمیں ریلیس کی جاتی ہیں آرٹ کے نام پہ کلچر کے نام پہ موسیقی کے نام پہ ٹیبل کے ذریعے تفریحی پروگراموں کے نام پہ یہ فہاشی اور یہ ارویانی پھیلائی جا رہی ہے قرآن حکیم کہتا ہے کہ ایسے لوگ اگر توبہ نہیں کر لیں گے اور اپنی حرکت سے باز نہیں آ جائیں گے تو انہیں عبرت کا نمونہ بنا دیا جائے گا ان کے لئے دنیا میں بھی عداب علیم ہے اور آخرت میں بھی عداب علیم ہے اس کے بعد تعلیم دی جا رہی ہے 48:57 کہ اگر یہ اصول یہ زبابت پیش نظر رکھو تو مسلم معاشرے کے اندر مسلم سوسائیٹی کے اندر برائی پھیلے ہی نہ کیسے پہلے کیا تھا ایک عرب جب دوسرے عرب کے ہاں جاتا تھا دوست کے ہاں جاتا تھا تو صباح الخیر مساح الخیر گوڈ مورننگ یا اسی طریقے سے گوڈ ایوننگ کہتا وہ ڈائریک گھر میں گھزا چلا جاتا تھا اللہ تعالیٰ نے یہ دیکھا 49:21 کہ اس سے دوسرے آدمی کی پرائیویسی متاثر ہوتی ہے حکم لگا دیا اے ایمانوارے جب دوسرے کو گھر میں جاؤ تو ڈائریکٹ گھس مت جاؤ داخل مت ہو جاؤ یہاں تک کہ اگر کسی کے دروازے پر گئے ہو اور کھڑکی کھلی ہوئے تو کھڑکی میں سے مت جھاکو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو معلوم ہوا کہ ایک آدمی آیا تھا اور 49:45 ہجرے کے دروازے کے پاس کھڑا ہو کر کے کھڑکی سے دیکھ رہا تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر میں دیکھ لیتا تو اس کے آنکھیں پھوڑ دیتا بعض لوگ ہوتے ہیں جب کسی کے ہاں جاتے ہیں تو دروازے کے اوپر کھڑے ہو جاتے ہیں اور کھڑکی میں سے کچھ دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں منع کیا گیا ہے یا تو پیٹ پھیر لیجئے یا پھر وہاں سے ہٹائیے اس سے انسان کی جہاں آپ گئے ہیں اس کی پرائیویسی متاثر ہوتی ہے پہلے آپ ج 50:19 نوک کیجئے دروازہ سلام کیجئے السلام علیکم جواب نہ آئے پھر کیجئے السلام علیکم پھر جواب نہ آجائے تیسری مرتبہ سلام علیکم تیسری مرتبہ سلام علیکم کہنے کے بعد اگر جواب نہ آئے تو آپ چلے جائیے ابودعود میں ایک روایت موجود ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت سعی بن عبادہ کے ہاں ہے سعی بن عبادہ بڑے پیارے صحابی ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے دروازے پر پہنچ کر کے کہا السلام علیکم آواز نہیں آئی آپ نے پھر فرما 50:51 آپ نے تیسری مرتبہ کہا السلام علیکم آواز نہیں آئی تو آپ پیٹ پھر کر کے جانے لگے سعاد ابن عبادہ نے بھاگ سے دروازہ کھولا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف لگ گیا کہا اللہ کے حصول میں سن رہا تھا آپ کی آواز میں یہ چاہتا تھا کہ آپ میرے لئے السلام علیکم و السلام علیکم بار بار میرے لئے دعا کرتے رہے اللہ کے حصول میں آپ کی آواز سننا تھا اب آپ جانے لگے تو میں باہر نکلا میں آپ کی آواز سننا تھا اس سے پتا چلا کہ جب کسی کے دروازے پر جائیں تو 51:21 گھر میں کوئی نہ ہو تو آپ واپس چلے آئیں اندر سے آواز آئے کون بولے میں میں میں کیا حدیث میں آئے آدمی اپنا نام بتائے اپنا تعارف کرائے میں میں کیا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر کو استیزان کا طریقہ بتایا کہ کسی گھر میں داخل ہونے سے پہلے کیا کیا جائے کہا کہ جب کسی کے گھر جاؤ تو یہ بولو السلام علیکم اید خلو عمر السلام علیکم کیا عمر داخل ہو سکتا ہے 52:06 یعنی پہلے اسلام علیکم بولو اس کے بعد یہ بولو میرا نام عمر ہے میرا فلا نام ہے کیا میں اندر آ سکتا ہوں نام بتانے کے بعد میں میں کہنے کی ضرورت نہیں ہے اپنا نام بتائیے اپنا تعارف کرائیے ایک دیہاتی آیا کہنے لگا آ لیجو کیا میں گھج جاؤں کیا گھج جاؤں بولتا ہے آ لیجو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کو استیزان کا طریقہ معلوم نہیں ہے کہ کسی کے گھر جاؤ تو اجادت کیسے لی جاتی ہے اس کو ذرا سمجھاؤ 52:33 اس کو اسلامی آداب سکھاؤ اس کو اسلامی آداب معلوم نہیں آلی جو بولتے ہیں کہ میں گھنچ جاؤں تو اگر اس بات کے لحاظ رکھا جائے جب کسی کے گھر جائیں آپ تو پردے کا پورا خیال لکھیں تو بےہائی پر بڑی حد تک قدگر لگ جائے گی اچھا اس کے بعد یہ حکم دیا گیا مومن مردوں کو کہیے کہ وہ اپنی نگاہیں نیچے رکھیں دیکھیں بےہائی پر ایک اور رکاوٹ لگ گئی 53:02 اسی طرح ایک سوال یہاں پیدا ہوتا ہے آدمی جب چلے تو نیچے دیکھتے ہوئے چلے کسی نے کہا نہیں ہے نیچے دیکھ کر چلے تو جان کا خطرہ اوپر دیکھ کر چلے تو ایمان کا خطرہ اب کیا کرے نیچے دیکھ کر چلے تو جان کا خطرہ اب نیچے دیکھتے جانے آگے سے موٹر سائیکل والے نے آپ کو ٹھونک دے تو کیا ہوگا 53:38 اچھا اوپر دیکھ کر چلیں تو ایمان کا خطرہ ہے کیسی کیسی صورتیں نگاہوں کے سامنے آتی ہیں تو یہاں نیچے دیکھ کر چلنے کے لئے کہا گیا ہے نہیں چلتے رہیے آپ کوئی عورت نظر آئی ایک نظر پڑ دی ماف ہے اب اسے گھورتے مت بیٹھو یہ حکم ہے گھورتے مت بیٹھو یہی حکم مردوں کو بھی ہے اور یہی حکم عورتوں کو بھی ہے یہ مطلب نہیں ہے کہ ان نگاہیں نیچے کر کے چلتے رہو عورت پر نظر پڑے دوسری نظر مت ڈالیے شہوت کی نظ 54:10 یہ حکم ہے مردوں کو بھی دیا گیا اور عورتوں کو بھی دیا گیا دیکھیں یہ تیسری پابندی لگ گئی بےہائی کی اشاعت کے اوپر اس کے بعد مسئلہ بتایا جا رہا ہے ایک ہے سطر ایک ہے حجاب سطر کے احکام الگ ہیں حجاب کیا الگ ہیں سطر وہ ہے جو آپ محرم سے بھی چھپائیں گے باپ سے بھی چھپائیں گے ماں سے بھی چھپائیں گے بہنوں سے بھی چھپائیں گے اسے کہتے ہیں سطر اور حجاب کسے کہتے ہیں حجاب کہتے ہیں جو 54:39 غیر محرم سے بھی چھپایا جائے مثلاً چہرہ ماں باپ کے سامنے کھول سکتے ہیں ہاتھ ماں باپ کے سامنے کھول سکتے ہیں پیر ماں باپ کے سامنے کھول سکتے ہیں بال ماں باپ کے سامنے کھول سکتے ہیں یہ ہے سطر جو محرم کے سامنے کھولنا جائز ہے اور ہجاب ہجاب کا مطلب یہ ہے کہ یہ چہرہ بھی غیر محرم نہ دیکھنے پائے یہ چہرہ بھی غیر محرم نہ دیکھنے پائے تو سطر کے حکام الگ ہیں یہ 55:11 محرم کے لئے محرم سے سطر چھپانا ضروری ہے اور حجاب یہ غیر محرم کے لئے اس کے بعد ایک اور پابندی لگائی گی جن کی شادیاں نہیں ان کی شادیاں کرا دو جو لڑکے نوجوان ہو گئے ہیں جوان ہو گئے ہیں ان کی شادیاں فوراں کراو اچھی لڑکے ہیں دھونٹ کر گئے جن کی شادیاں نہیں ان کی شادیاں کرا دو ایک اور پابندی لگ گئی بےہائی کے شاد کے اوپر 55:48 اچھا یہ فرمایا گیا کہ کبھی ایسا ہوتا ہے کہ آدمی کہے گا کہ شادی کرلوں تو غریب ہو جاؤں گا نہیں غریب ہوں اس وجہ سے شادی نہیں کر سکتا ابھی اللہ فرما رہا ہے غریب ہو تو اللہ شادی کی برکت کی وجہ سے تمہیں غنی کر دے گا دیکھو شادی کرے آدمی تو غنی ہو جائے گا مالدار ہو جائے گا بولتا ہے اللہ تعالیٰ پھر ایک اور قد غن لگائے گی خانوں کے اوپر 56:17 جہاں عصمت فروشی کے اڈے ہیں ان کے اوپر پابندی لگا دی گئی اپنی لونڈیوں کو حرام کاری کے اوپر مجبور مت کرو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا کہ فاہشہ کی جو اجرت ہے وہ حرام ہے اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے کافروں کے عامال اور ان کے کفر کی مثال دیئے ایک ان کے عامال کے اور ان کے کفر کی 56:50 عامال کی مثال کیا ہے یعنی کافر بھی اچھے عامال کرتے ہیں خیرات کرتے ہیں لوگوں کے کام آتے ہیں اچھے عامال کرتے ہیں اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے چونکہ ان کے پاس ایمان نہیں ہے نا توحید نہیں ہے نا ان کے سارے عامال جو نیک ہیں بظاہر ان کا حال کیا ہے چٹیل میدان کے اندر سراب کی طرح 57:20 کسی جنگل کے اندر کسی سہرہ کے اندر میراج کی طرح سراب کی طرح سراب جانو کیسے کہتے ہیں سرابہ کا مطلب ہوتا ہے چلنا یعنی آدمی ایسا سمجھے کہ ریت پانی کی طرح بہ رہی ہے دور سے آدمی کو ریت ایسی نظر آئے جیسے پانی بہ رہا ہے لیکن جب وہاں پہنچتا ہے تو دیکھتا ہے وہاں کچھ نہیں ہے دور سے جو جگہ ایسی معلوم ہو رہی تھی کہ وہاں پانی ہے جب وہاں پہنچتا ہے تو پانی نہیں پاتا اللہ تعالیٰ نے کتنی شاند 57:51 آدمی جو ابھی ایمان کے شرف سے بہر آور نہیں ہوا ہے کافر ہے وہ اچھے عامال کرتا ہے اچھے عامال کرنے کی وجہ کیا ہوتی ہے کہ ہم کو اس کا پھل ملے گا لیکن ایسے عامالوں کی مثال سراب کسی ہے جسے پیاس آپ پانی سمجھ لیتا ہے وہاں جاتا ہے تو کچھ بھی نہیں ملتا ایسے ہی انہوں نے اپنے عامالیں نیک سے یہ سمجھا اس کا بدلہ ملے گا نہیں جب قیامت کی دن اللہ کے حضور آئیں گے تو ان کے عامال بلکل بے وزن ہوں گے 58:22 جیسے ایک تو آدمی دوڑتے دوڑتے جب وہاں پہنچتا ہے تو دیکھتا ہے کہ پانی نہیں ہے تو ایک تو شرمندہ ہوتا ہے کہ مکھا مکھا ایک بیکار چیز کے پیچھے بھاتا رہا یہ تو پانی نہیں ہے تو ایک تو شرمندہ ہوتا ہے اور دوسرے اس کی پیاس بڑھ جاتی ہے اس لئے کہ دوڑ رہا ہے نا پیاس بڑھ جاتی ہے ایسے ہی ایک تو جب وہ دیکھیں گے کہ ہم نے جو اچھے عامال کیے تھے وہ تو اللہ کی نگاہ میں بے وزن ہے تو بہت شرمندہ ہوں گے اور دوسرے ان 58:51 یہ تو ان کے عملوں کی مثال ہے اور ان کے کفر کی مثال کیا ہے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ایک واسٹ اور ڈیپ سی ہو ایک وسی اور بہت گہرا سمندر ہو اب دیکھو حالی ہے اس سمندر کا کہ اس کے اوپر موجہ ہیں سمندر سمندر کے اوپر موجہ ہیں اور 59:23 ایک تو ہوا موجوں کی تاریکی سمندر کی تاریکی اس کی تہیں ہیں نا ایک تہے کے بعد دوسری تہے دوسری تہے کے بعد تیسری تہے جتنی تہوں کے نیچے آپ چلتے چلے جائیں گے تاریکی بڑھتی جائے گی پرابر ہے؟ تو ایک تو سمندر کی تہیں ہیں اور ایک تہے کے بعد دوسری تہے میں جائیں گے تو تاریکی بڑھتی چلے جائے گی تو ایک تو سمندر کی تاریکیاں ہیں 59:48 اور دوسرے سمندر کے اوپر موجوں کی تاریکیاں ہیں موجوں کے اوپر بدلیاں ہیں بدلیوں کی تاریکیاں ہیں اللہ اکبر کتنی تاریکیاں ہو گئی ایسے ہی ان کے کفر کی مثال ہے یہ زندگی بھر دنیا بھر کی تاریکیاں میں مبتلا رہتے ہیں پتہ ہی نہیں چلتا یہ غم منا رہے ہیں خوشی منا رہے ہیں زندگی بھر یہ لوگ اندھیاریوں میں گھومتے رہتے ہیں 60:29 ایک تاریخی کے بعد دوسری تاریخی دوسری تاریخی کے بعد تیسری تاریخی تیسری تاریخی کے بعد چوتھی تاریخی یہ کفر جو ہے اتنی تاریخیوں میں ان کو گھیرے رہتا ہے کہ انہیں ہدایت کی کوئی کرن نظر نہیں آتی کہ ہدایت کی کرن کو دیکھ کر کے وہ ہدایت تک مہج جائیں اندھیاریوں میں مبتلا رہتے ہیں جیسے کوئی آدمی اگر وہاں اپنا ہاتھ نکالے قرآن کہتا ہے آدمی کا ہاتھ اس کے کتنا قریب ہوتا ہے لیکن جب نکالے 60:56 اپنا ہاتھ دکھائی نہیں دیتا ایسے ہی ان کے کفر نے ان کو مختلف قسم کی تاریخیوں میں گھیر رکھا ہے یہ ہدایت کی کوئی کرن نہیں دیکھ سکتے اور اپنا بھلا بھرا نہیں سوچ سکتے آخرت کے تعلق سے اس کے بعد یہ فرمایا گیا کہ بوڑھی عورتیں ہو جائیں تو ان کے لئے پردہ ضروری نہیں ہے وہ لوگوں کے سامنے آ سکتی ہیں بوڑھی عورتیں ایک دم ہو جائیں تو ان کے لئے پردہ نہیں ہے لیکن اگر وہ پردہ کریں تو بہت اچھا ہے اللہ فرماتا ہے اس کے بعد یہ قائدہ بتایا گیا کہ 61:30 کہ لوگ ایک ساتھ بیٹھ کر کے کھانا کھانا اچھا نہیں سمجھتے تھے وہ الگ لے کر کے پلیٹ بیٹھا وہ الگ پلیٹ لے کر کے بیٹھا وہ الگ پلیٹ لے کر کے بیٹھا ہوا یعنی ایک ساتھ بیٹھ کر کے کھانے کو اچھا نہیں سمجھتے تھے اور کچھ قبیلے ایسے تھے پہلے زمانے میں کہ وہ اگر کوئی ان کے ساتھ بیٹھ کر کے نہ کھائے تو کئی فاقے ہو جاتے تھے وہ کھانا ہی نہیں کھاتے تھے یعنی کوئی فرات میں مبتلا تھا کوئی تفریق میں کوئی سات 62:04 ایسا ہے اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا کہ ساتھ میں بیٹھ کر کے کھالو تب بھی اچھا ہے الگ الگ کھالو تب بھی اچھا ہے اور بعض لوگ اپنے دوست کے ہاں جاتے تھے اگر دوست نے دعوت نہیں دی ہوتی تو لاکھ کہتا تھا کھانا کھالو بھئی کھانے کا ٹائم ہے کھانا نہیں کھاتا تھا فرمایا کہ نہیں دوست کا صدیق کا لفظ ہے اگر دوست کے ہاں چلے جاؤ اگرچہ اس نے تمہیں دعوت نہیں دی ہے کھانے کا ٹائم ہے تو کھالو اس میں کوئی آر کی بات نہیں ہے ننگی 62:32 میرے رسول کو اس طرح نہ پکارو جیسے کہ تم دوسرے لوگوں کو پکارتے اے فلان اے یا زید یا عمر اے یا محمد کہہ کرکے نہیں پکارنا اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ لوگ جو یا اللہ کے ساتھ یا محمد کے تغرے بنا کر کے گھروں میں لٹکا ہے رہتے یا مسجدوں کے اندر یہ بالکل صحیح نہیں ہے یا اللہ تو کہہ سکتے لیکن محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ یا نہیں لگا سکتے اس آیت کریمہ میں اس کو ممنوع قرار دیا گیا ہے کہ میرے نبی کو اس طرح نہ پکارو جیسے 63:00 دوسرے لوگوں کو جس طرح پکارتے ہو اس طرح میرے نبی کو مت پکارو اس کے بعد یہ فرمایا گیا تبارک اللہ نزل الفرقان علی عبدی لیکون علی العالمین نذیرا یہ آیت کریمہ بتا رہی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام دنیا کے لئے نبی بنا کر کے بھیجا گیا ہے اور اللہ نے فرمایا یہ دنیا ہم نے اس طرح بنائی فقدرہ تقدیرہ دیکھو ہم نے زمین کو کیسا بنایا ہے غور کرو تو ہم تک پہنچنے کے لئے زمین ہی کافی ہے کیا ہم نے زمین کو ایک دم نرم نہیں 63:33 اتنا سخت بھی نہیں بنایا ہے کہ تم خودنے لگو کھیتی کرنے لگو تو خود ہی نہ جا سکے اور اسی طریقے سے زمین کے اندر جاؤ تو جیسے اوپر پانی ہے ایسے پانی کی نہریں ہیں نیچے تب ہی تو جب بور ڈالتے ہیں تو جہاں تک وہ پانی نہیں ملتا بور ڈالتے چلے جاتے ہیں جب وہ چشمیں مل جاتے ہیں نیچے نالیاں مل جاتی ہیں نہریں مل جاتی ہیں اس کے بعد کہتے دیکھو پانی مل گیا اس کا مطلب یہ ہے جس طرح اوپر پانی ہے ایسے اللہ تعالیٰ نے نیچ 64:04 ہماری جسمانی ضروریات کا اللہ نے انتظام فرمایا ساتھ میں روحانی ضروریات کا انتظام فرمایا اس کے بعد ارشاد یہ فرمایا کہ تیامت کے دن وہ سہارے جو تم نے یہاں بنا رکھے ہیں یہ مزومہ سہارے تمہاری تردید کریں گے تمہیں جھٹ لائیں گے وہ کہیں گے میں نے کہا کہا تھا تم میری پوجہ کرو میں نے کہا کہا تھا میری قبر پختہ بناو میں نے کہا کہا تھا یہ کس کو پر چادر چڑھاؤ میں نے کہا کہا تھا کہ اللہ کو چھوڑ کر کے مجھ سے ماغو کس نے کہا تھا 64:35 سب تردید کرنے لگیں گے پھر ان لوگوں کی کیا حالت ہوگی یہ جو دنیا کے اندر اللہ کے علاوہ اللہ کو چھوڑ کر کے نئے نئے سہارے بنائے ہوئے ہیں جب یہ لوگ ان کی تردید کریں گے ان کا کیا حال ہوگا فَقَدْ قَذَّبُوكُمْ بِمَا تَقُولُونَ جو تم کہہ رہے ہو نا قیامت کے دن اس کی تقزیب کر دیں گے وہ لوگ ہم نے کچھ نہیں کہا تھا ان سے ہم نے یہ نہیں کہا تھا یہ کیجئے وہ کیجئے یہ خود کرتے رہے ہیں ان کے پاس کوئی دلیل نہیں تھی اس کے بعد جنت 65:06 جنت کے اندر جو چاہیں گے سب ملے گا وہ ما خالدین اس کے اندر وہ ہمیشہ رہیں گے دو صفت ہیں ایک صفت تو یہ ہے کہ اس کے اندر جو کچھ چاہیں گے ملے گا کیسے کہنے کا مقصود یہ ہے کہ جنت میں جنتیوں کی بات چلے گی جنت میں جنتیوں کی بات چلے گی اور دنیا میں دنیا میں کس کی بات چلنی چاہیے 65:41 اللہ کی بات اشارہ اس بات کی طرف ہے دنیا میں تم اللہ کی بات چلا لو جنت میں ہم تمہاری بات چلا لیں گے نا کتنی اچھی بات کہی گئی دنیا میں تم میری بات چلا لو جنت میں ہم تمہاری بات چلا لیں گے یہاں جو میں کہہ رہا ہوں وہ کرو قیامت میں جنت میں آنے کے بعد جو تم کہو گے وہ ہم کریں گے نا یہاں اپنی خواہش کو میرے احکام کے تابع کر دو تو ہم وہاں اپنے آرڈرز کو تمہاری بات چلا لیں گے یہ ہے 66:18 اور دوسری صفت خالدین یہاں سے کبھی نکالے نہیں جاؤ گئے یہ کھٹکہ تو دنیا میں لگا رہتا ہے پتہ نہیں کونسی بیماری آ جائے اگلے لمحے زندگی کا بھروسہ نہیں یہ کھٹکہ تو دنیا کے اندر لگا رہتا ہے ہماری جنت میں آنے کے بعد یہ کھٹکہ نہیں رہے گا ہمیشہ تمہاری زندگی رہے گی تمہاری جوانی رہے گی اور سارے کے سارے جنتی جانتے ہو کیسے رہیں گے امرد رہیں گے داڑی باڑی نہیں رہے گی ان کی کیا قدر رہے گا خوبصور 66:47 یہ رہا آٹھرامے پارے کا خلاصہ اللہ ہمیں نیک عمل اور اچھی سمجھ کے توفیقات فرمائے وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمين
Afficher toute la transcription