Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:07 چھتے پارے کی تفسیر آپ حضرات کے سامنے پیش کرنے جا رہا ہوں پارے کی ابتداء میں فرمایا گیا کہ غیبت حرام ہے غیبت حرام مگر جس کے اوپر ظلم کیا گیا ہے اسے ظالم کی برائیاں لوگوں کے سامنے بیان کرنے کی اجازت ہے حدیث پاک میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے 1:03 مومن بھائی کے پیٹ پیچھے اس کی برائی مت بیان کرو تو ایک شخص نے پوچھا کہ اے اللہ کے رسول اگر وہ خرابی میرے مومن بھائی میں ہو تو کہا کہ یہی تو غیبت ہے اگر وہ برائی تیرے مومن بھائی کے اندر ہے اور اس برائی کو تو اس کے پیٹ پیچھے لوگوں سے بیان کرتا پھر رہا ہے تو یہی تو غیبت ہے 1:44 اور اگر کوئی ایسی برائی تو اپنے مومن بھائی کی اس کی پیٹ پیچھے بیان کر رہا ہے جو اس کے اندر ہے ہی نہیں تو یہ بہتان ہے تو اگر کوئی برائی مومن بھائی کے اندر ہے اور اس کے پیٹ پیچھے وہ برائی کوئی آدمی لوگوں کے سامنے بیان کرتا پھر رہا ہے تو یہ غیبت ہے اور اگر وہ برائی اس مومن بھائی میں نہیں ہے اور بیان کرتا پھر رہا ہے تو یہ بہتان ہے 2:20 اور دونوں سے شریعت متحرہ میں مسلمانوں کو مومنوں کو روکا گیا ہے تو غیبت سے بچو بہتان لگانے سے بچو ہاں وہ شخص جس کے اوپر ظلم کیا گیا ہو وہ ظالم کی برائیاں لوگوں کے سامنے اس کے پیٹ پیچھے افشا کر سکتا ہے تاکہ لوگ اس کے پنجے ظلم و استبداد سے محفوظ رہیں تاکہ لوگ یہ جانے ہیں 3:03 کہ یہ برائی اس شخص کے اندر ہے تو ذرا اس سے محتاط رہنا چاہیے جیسے ایک شخص کو اپنے پڑوسی سے بہت زیادہ تکلیف تھی انگاہ کر کے اس نے اپنے گھر کا پورا سامان روڈ کے اوپر لاکر پھیک دیا اور چپچا پیٹ گیا اب جو جا رہا ہے پوچھ رہا کیا بات ہے کہا کہ میں اپنے پڑوسی سے تنگ آ گیا ہوں پھر ایک آدمی جا رہا ہے بھئی کیا بات ہے گھر سے پورا سامان نکال کر کے تم نے روڈ پر رکھا ہوا کہا میں اپنے پڑوسی سے بہ 3:40 آخر میں آ کر کے پڑوسی نے ہاتھ پر جوڑ دیا کہ بھائی اب میں تجھے کوئی تکلیف نہیں پہنچاؤں گا چل تیرا سامان میں تیرے گھنٹ کے اندر خود لے کر چلتا ہوں تو اگر کسی مومن بھائی کی کسی برائی کی اصلاح مقصود ہو تو اس کی برائی کیوں لوگوں کے سامنے بیان کیا جا سکتا ہے اس کے پیٹ پیچھے یا کسی آدمی کے اوپر ظلم ہوا ہو تو مظلوم ظالم کی برائی 4:16 لوگوں کے سامنے اس کے پیٹ پیچھے بیان کر سکتا ہے تاکہ لوگ اس برائی سے آگاہ ہو کرکے اس آزمی سے دور رہیں اس کے بعد فرمایا گیا انتبدو شیعنو تخفوہ تم چاہے کوئی چیز ظاہر کرو یا اس کو تم چھپاؤ آیتِ کریمہ کے اختتام اللہ کی دو صفتوں کے ساتھ سمیعن علیمہ اللہ سننے والا جاننے والا یہ اللہ کی دو صفتیں یہاں کیوں لائی گئی سننے والا جاننے والا نکتہ یہ ہے 4:57 کہ ظالم کی برائی اگر مظلوم کسی کے سامنے ڈر کی وجہ سے یا کسی اور وجہ سے نہ بیان کر پائے تو ظالم یہ نہ سمجھے کہ اس کے ظلم سے کوئی آگاہ نہیں ہے مظلوم بیان کرے یا نہ کرے میں مظلوم کے دل کے اندر سے اٹھتی ہوئی اس بات کو اس آہ کو سن لیتا ہوں 5:32 مظلوم اپنی زبان سے بیان کرے یا نہ کرے کہ میرے اوپر ظلم ہوا ہے میں بغیر مظلوم کے بولے ہوئے بھی اس کی بات کو سن لیتا ہوں اللہ اکبر اللہ سے محبت ہو جاتی ہے نا یہ سب اس کی صفتیں جان کر کے کیا سننے والا ہے آدمی مو سے بولے نہ بولے دل کی دھڑکنے کیا بول نہیں اللہ کو معلوم ہے کس انداز سے جھپکی ہے اللہ تعالیٰ کو آنکھ کے جھپکنے کے اس انداز کے بارے میں علم ہے 6:14 تو سمیئن کہہ کر کہ ظالم کو خبردار کیا گیا ہے قلیمن کہہ کر کہ یہ بات بتائی گئی ہے کہ مظلوم تو چاہے بیان کر یا نہ بیان کر میں تیری حالت سے واقف ہوں مجھے تیری حالت کے بارے میں علم ہے آگے یہ فرمایا جا رہا ہے کہ اِنَّ الَّذِينَ يَكْفُرُونَ بِاللَّهِ وَرُسُولِهِ وَيُرِيدُونَ اَنْ يُفَرِّقُوا بَيْنَ اللَّهِ وَرُسُولِهِ 7:03 وَيَقُولُونَ نُؤْمِنُوا بِبَعْضِ وَنَكْفُرُوا بِبَعْضِ وَيُرِيدُونَ أَنْ يَتَّخِذُوا بَيْنَ ذَلِكَ سَبِيلًا أُولَئِكَ هُمُ الْكَيْفِرُونَ حَقَّ در حقیقت اس آیتِ کریمہ میں روشن خیال مسلمانوں کو متنبع کیا گیا ہے جو شریف روح زمین کے اوپر اتنی بڑی مجرم قوم اور کوئی نہیں ہے جو اتنا بڑا پاپ کرے اور اس پاپ کے اوپر فخر کرے بمباگِ د 7:52 پہلی بات تو یہ جان لیں کہ یہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے چار اعصاف بین کیے گئے ہیں اور ان چار اعصاف کو لا کر کے چار باتیں بتایا جانا مقصود ہیں وہ چار اعصاف کیا ہیں رسول اللہ اور ایک عیس ابن مریم ابن مریم یہ کہا گیا رسول اللہ کہا گیا اور اسی طریقے سے روح کہا گیا آگے چل کر کے اور چوتھے آپ کو اللہ کا کلمہ کہا گیا ابن مریم ہے رسول اللہ ہے 8:40 اللہ کی روح وہ ہے اللہ کا کلمہ ہے یہ چار صفتیں یہ چار اوصاف حضرت عیسیٰ کے کیوں یہاں لائے گئے کیا بتانا مقصود ہے در حقیقت ان چاروں اوصاف کے ذریعے عیسائیوں کے چار عقائد کی تردید ہے یہودیوں کے بھی عقائد کی تردید ہے یہودی یہ کہتے تھے کہ یہ ولد الزنا ہے بغیر باپ کے پیدا ہوئے تو یہ ولد الزنا ہے 9:25 اللہ تعالیٰ نے فرمایا ابن مریم یہ مریم کے بیٹے ہیں جو تم سمجھ رہے ہو کہ یہ زنا سے پیدا ہوئے ہیں یہ تمہارا خیال بالکل غلط ہے یہ مریم کے بیٹے ہیں اصل میں بیٹا اپنے باپ کی طرف منصوب ہوتا ہے اگر یہاں عیسیٰ علیہ السلام کا کوئی اور باپ ہوتا تو اللہ تعالیٰ اس کا نام لے کر کہ یہاں 9:55 عیسیٰ علیہ السلام کو ان کی طرف منصوب کیا جاتا ان کی ماں کی طرف انتصاب اس بات کی دلیل ہے کہ وہ بغیر باپ کے پیدا ہوئے اور اللہ تعالیٰ نے ایک موجزے کے طور پر بغیر باپ کے ان کو پیدا فرمایا تو ابن مریم کہہ کر کہ یہودیوں کے اس عقیدے کی اور خیال کی تردید ہے کہ یہ ولد الزنا ہے اور رسول اللہ کہہ کر کہ عیسائیوں کے بھی تردید ہے اور یہودیوں کے بھی تردید ہے اس لیے کہ یہودی تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اللہ کا رسول مانتے ہی نہیں اور 10:30 اور عیسائی بھی اللہ کا رسول نہیں مانتے وہ تو سن آف گوڑ مانتے ہیں تو رسول اللہ علیہ وسلم کر کے عیسائیوں کی بھی تردید کر دی گئی اور یہودیوں کی بھی تردید کر دی گئی کہ رسول اللہ ہے یہودیوں تم کہتے ہو یہ اللہ کے رسول نہیں ہے یہ اللہ کے رسول ہے اور عیسائیوں تم یہ کہتے ہو کہ یہ اللہ کے بیٹے اللہ کے بیٹے نہیں ہیں یہ اللہ کے بیسنجر ہیں اللہ کے پیغمبر ہیں رسول اللہ علیہ وسلم کر کے دو فرقوں کے عقیدے کی تردید کی گئی 11:05 تیسرے کہا گیا کہ یہ اللہ کا کلمہ ہے جس کلمے کو اللہ تبارک و تعالی نے مریم کی طرف بزری جبرائیل ڈلوایا القوہ الى مریم کلمتہو القوہ الى مریم اللہ کا کلمہ ہے جس کلمے کو مریم کے بطن میں حضرت جبرائیل کا ذریعہ ڈلوایا گیا یہ کلمہ کیا تھا اس کی وضاحت نہیں موجود ہے 11:41 سور مریم میں ذرا تفصیل ہے کہ ایک دفعہ حضرت مریم تنہائی میں بیٹھی ہوئی تھی اچانک انسانی شکل میں وہ فرشتہ کمرے میں آ جاتا ہے جس کو جبرائیل کہتے ہیں گھبرا گئیں اگر تم متقی اور پرہیلگار ہے تو میرے قریب مت آنا تو فرشتہ نے کہا کہ تجھے بچہ پیدا ہونے والا ہے کہنے لگی میری شادی ہونے تو بچہ کہاں سے ہوگا کہا کہ یہ اللہ تعالیٰ کی مرضی ہے اور حضرت جبرائیل علیہ السلام نے 12:18 ان کے گریبان میں فونک مارا اور چلے گئے اس فونک مارنے کی وجہ سے استقرار حمل ہوا حلق کی ربوں کو کاٹنا پایا نہیں جاتا لہذا جھٹکہ حرام ہوا جھٹکہ کیا ہوا جانور استعمال نہیں کیا جا سکتا یہی یہ جان لینا بھی ضروری ہے کہ باہر سے جو گوشت درامد ہو کر کے ہمارے پاس آتے ہیں ان گوشت کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے 12:51 تو ایک حدیث ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لوگ گوشت لے کر آیا کرتے تھے خاص طور سے اہل کتاب تو صحابہ اکرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہ و جمعی نے پوچھا کہ رسول اہل کتاب یعنی یہودی اور عیسائی ہمارے پاس گوشت لے کر آتے ہیں اس گوشت کا کیا کیا جائے کہ اس پر اللہ کا نام لے کر کھالو بسم اللہ پڑھ کر کھالو اس سے یہ پتا چلتا ہے کہ اہل کتاب کا زبیہ تو جائز ہے لیکن 13:23 یہ معلوم ہو کہ یہ گوشت کمیونسٹ ملکوں سے آ رہا ہے تو یہ بات پختہ ہو جاتی ہے کہ اس پر اللہ کا نام نہیں لیا گیا ہے اور کسی جانور کے اوپر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو تو جانور کا گوشت کھانا حرام ٹھیرتا ہے اہلِ کتاب جب زباہ کرتے تو اس پر اللہ کا نام لیتے ہیں اس وجہ سے ان کا زبیہ استعمال کرنا جائز قرار پایا ہے لیکن کمیونسٹ جو اللہ کو مانتے ہی نہیں یا وہ لوگ جو بسم اللہ پڑھ کر کے 13:53 جانور زبا نہیں کرتے ان کا زبیہ حرام ہے اسی سیاق میں ایک مسئلہ بیان کیا جا رہا ہے کہ کسی بھی جانور کو اگر معلم بنا دیا جائے صدہ دیا جائے جیسے شکرہ ہے باز ہے اقاب ہے کتہ ہے ان کو تعلیم دے دی جائے کتے کو تعلیم دی جائے تو علمونہن مم علمکم اللہ کتے کو تعلیم دے دو کتہ معلم ہو جائے تو کتے کے ذریعے کیا ہوا شکار 14:30 حلال ٹھیرتا ہے کیسے پہلے یہ سمجھ لیں کہ کتہ اگر کسی جانور کو حلال جانور کو پکڑ لے اور مار ڈالے تو اس کا کھانا حرام ہے لیکن اگر کتے کو معلم بنا دیا جائے کتے کو علم دے دیا جائے اس کو ٹرینڈ کر دیا جائے تو علم کی فضیلت یہ ہے کہ معلم کتہ علم والا کتہ اگر کسی جانور کو جسے کھایا 15:00 جانا جائز ہے اس کو اگر مار ڈالے تو اس کا گوشت کھانا جائز ہو جاتا ہے لیکن چند شرائط کے ساتھ کتہ ٹرینڈ ہونا چاہیے معلم ہونا چاہیے اچھا معلم کب ہوتا ہے کتہ کیسے ہم یہ جانے کہ یہ معلم ہو گیا اسے علم مل گیا ہے یہ فارغ ہو گیا ہے ٹرینڈ ہو گیا ہے کسی جانور کے اوپر آپ اس کتے کو چھوڑیں جانور کے پاس پہنچ گیا آپ اس سے کہیں کہ واپس آجا 15:35 تو جانور کو چھوڑ کر کے واپس آ جائے تو سمجھو کتہ فارغ ہو گیا آپ ٹریننگ کے اسکول سے اور اسی کتے کو شریعت میں معلم کہا جاتا ہے تو اس کتے کے ذریعے اگر شکار کیا جائے تو شکار اگر مر جائے تو مرے ہوئے شکار کا استعمال کرنا جائز ہو جاتا ہے اس سے بڑی علم کی فضیلت اور کیا ہو سکتی ہے لیکن دو شرطوں کے ساتھ بلکہ ایک شرط اور ملانے بسم اللہ پڑھ کر کے کتے کو چھوڑیں بسم اللہ پڑھنے 16:10 دوسری شرط کتہ ٹرینڈ ہو معلم ہو تیسری شرط یہ ہے کہ شکار مر جائے پکرنے کی وجہ سے شکار کو خود نہ کھائے پکرنے کی وجہ سے مر گیا ہے تب تو حلال ہے اس جانور کا استعمال کر رہا لیکن کتہ اگر اس میں سے کچھ کھا لیتا ہے تو کھانا جائز نہیں وہ جانور حرام ہو جائے گا تو تین شرطیں ہوئیں ایک تو کتہ ٹرینڈ ہونا چاہیے ہر کتہ اگر 16:41 کسی جانور کو مار ڈالے ماکولو لہم کو تو اس کا کھانا جائز نہیں ہے کتہ ٹرینڈ ہونا چاہیے اور بسم اللہ کہہ کر کہ آپ چھوڑیں اور تیسرے جانور سے وہ کتہ کچھ نہ کھائے یہ تین شرطیں اگر پائی جاتی ہیں تو کتے کا مارا ہوا معلم کتے کا مارا ہوا جانور استعمال کیا جا سکتا ہے علم الشوقانی نے ایک اور مسئلہ بیان فرمایا ہے کہ بندوق کے ذریعے اگر بسم اللہ پڑھ کر کے کوئی جانور شکار کیا گیا 17:18 گولی لگ گئی اور جانور گر پڑا پہنچتے پہنچتے اس جانور تک جانور مر گیا تو بندوق سے مارا ہوا وہ جانور جس تک پہنچتے پہنچتے جانور مر چکا ہے اس جانور کا کھانا حلال ہے یا حرام ہے تو انہوں نے کچھ احادیث کی روشنی میں جائز قرار دیا ہے کہ بسم اللہ کہہ کر کہ اگر بندوق سے کسی جانور کو مارا جائے اور جانور گولی لگ کر کے گرے 17:48 اور آپ کے پہنچنے سے پہلے مر جاتا ہے تو استعمال کرنا جائز ہے رحمت اللہ علیہ نے نیل الاوتار کے اندر کچھ احادیث کی روشنی میں یہ مسئلہ بیان کرتے ہیں اس کے بعد ایک اور مسئلہ بیان کیا جا رہا ہے کہ کتابیہ عورت سے یعنی یہودی لڑکی سے یا عیسائی لڑکی سے شادی مسلمان لڑکا کر سکتا ہے کہ نہیں یہاں اس آیت کریمہ کے اندر اس کی اجازت دی گئی 18:25 لیکن ایک شرط ہے بنیادی کہ وہ عورت محسنہ ہو پاک دامن ہو لیکن آپ جانتے ہیں کہ آج مغربی معاشرے کے اندر جو مردوں اور عورتوں کا آزادانہ اختلاط ہے اس اختلاط کی بنیاد پر کون کہہ سکتا ہے کہ کوئی لڑکی محسنہ رہ جاتی ہو کوئی لڑکی پاک دامن رہ جاتی ہو تو پاک دامنی شرط ہے 18:52 یہودی لڑکی کے لیے یا عیسائی لڑکی کے لیے اور آج کسی بھی یہودی لڑکی اور کسی بھی عیسائی لڑکی کے تعلق سے یہ کہنا کہ یہ پاک دامن ہے ذرا مشکل ہے حصوق سے اگر یہ معلوم بھی ہو جائے کہ لڑکی پاک دامن ہے تو اب ایک شرط اور ضروری ہے کیا کہ اس سے شادی کرنے کے بعد اب کا اسلام متاثر نہیں ہوگا اس لیے کہ عورت 19:33 عیسائی یا یہودی جب گھر میں آئے گی تو بچوں کی تعلیم و تربیت کی ذمہ داری اسی کا اوپر رہے گی کہ ایسا نہ ہو کہ آپ کا بچہ مسلمان بننے کے بجائے عیسائی بن جائے یا یہودی بن جائے جس کا وبال آپ کے اوپر ہوگا اسلام کے طریقے پر اس کی تربیت نہ کرے عام طور پر مرد عورتوں سے متاثر ہو جاتے ہیں کہ ایسا نہ ہو کہ یہودی یا عورت اور عیسائی یا عورت سے شادی کرنے کے بعد آپ کا ایمان خطرے میں پڑ جائے 20:14 اس لئے کہ عام طور پر مرد متاثر ہو جاتا ہے عورت سے کہ یہ ایسا نہ ہو کہ وہ تمہارا ایمان تمہارا دین ہی ختم کر دے اور تمہارا دین تمہارا ایمان تمہارے ہاتھ سے نکل جائے اور ایک خرابی اور بھی ہے ہو سکتا ہے کہ اہل کتاب کے جس لڑکی کو آپ اپنے نکاح ملا رہے ہیں ہو سکتا ہے کہ وہ جاسوس ہو اور مسلم معاشرے کی پل پل کی خبریں یہودیوں اور عیسائیوں کے پاس پہنچا رہی ہیں تو جہاں تک میں سمجھتا ہوں 20:50 آج کی اہلِ کتاب کی لڑکیوں سے شادی کرنا حرام تو نہیں کہتا میں لیکن بہت سوچ سمجھ کر ان سے شادی کی جائے یہ تو میں کہوں گا اس کے بعد یہ بتایا گیا کہ نماز کے لیے عضو ضروری ہے اگر آدمی عضو نہیں کرتا تو اس کی نماز نہیں ہوگی میں یہ پوچھوں کہ نماز میں کتنے فرائض ہیں بتایا گیا کہ چار فرائض تو اسی آیتِ کریمہ سے ظاہر ہیں 21:21 چہرے کو دھلنا ہاتھ کو کہنیوں تک دھلنا سر کے اوپر مسا کرنا اور پیروں کا دھلنا چار فرائز تو اسی آیت کریمہ میں بیان کر دئیے گئے اور تین فرائز حدیث سے ثابت ہیں کل سات فرائز ہو جاتے ہیں وضوح میں تین فرائز حدیث سے کون سے ثابت ہیں ایک تو نیت یہ فرض ہے دوسرے 21:51 توالی پے در پے مثلاً ابھی آپ نے ہاتھ دھولا اور موہ دھولا تھوڑا ٹہل کر کے آگئے پھر مسا کر رہے ہیں اس کے بعد پیر دھول لیں ایسا نہیں ہے اب جب آپ ٹہل کر کے آئیں گے تو پھر سے وضو کریں گے آپ آدھا وضو آپ نے کر لیا اور آدھا کہتے ہیں تھوڑا ٹہل کر آتا ہوں اس کے بعد کرتا ہوں نہیں توالی ہونا پے در پے ہونا یہ وہ چھے اور سات ترتیب پہلے پیر نہیں دھول سکتے آپ 22:17 بلکہ جس طریقے سے اللہ نے شروع کیا اسی طریقے سے آپ شروع کریں گے پہلے موہ دھولیں گے اس کے بعد ہاتھ دھولیں گے اس کے بعد مسا کریں گے اس کے بعد پیر دھولیں گے اب آپ کہیں گے میں نے چہرہ دھولنے کے بعد پہلے کر دی ہے وہ پہلے ہاتھ دھولا جاتا ہے وہ جو اتنا ہاتھ دھولا جاتا ہے وہ ہاتھ دھولنا سنت ہے وہ یعنی آپ اٹھے ہیں اور کسی برتن میں پانی کے ہاتھ ڈالنے سے پہلے اپنا ہاتھ اتنا دھول ڈالیں حقیقت میں ہاتھ پورا دھولنا مراد ہے 22:46 تو پہلے چہرہ دلنا اس کے بعد ہاتھ یہاں سے لے کر یہاں تک چہنی تک پورا ہاتھ دلنا اور اس کے بعد سرکہ مسا کرنا پھر پیل کپی تو کل سات فرائز ہوئے چار فرائز تو اس آیتِ کریمہ سے ظاہر ہیں اور تین فرائز احادیث سے کل سات فرائز وضوح کے اندر ہوئے اس کے بعد تیمم کا مسئلہ بیان کیا جا رہا ہے تیمم کیسے کیا جاتا ہے وہ تو میں نے بتا دیا تھا یہ تیمم کیے جانے کا تیمم کے حکم کے نازل ہونے کا پس منظر کیا تھا 23:16 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں غزوے سے لوٹ رہے ہیں مقام بیدہ کے اوپر آپ نے پڑاؤ ڈالا حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ہار گم ہو گیا تھا ڈھونڈنے میں اتنی دیر لگ گئی کہ عصر کا ٹائم ہو گیا اور جہاں پر پڑاؤ ڈالا گیا تھا وہاں پانی نہیں تھا تمام صحابے کرام پریشان ہو گئے اور آپس میں چیمی گوئیاں کرنے لگے کہ جہاں ہم نے پڑاؤ ڈالا ہوا ہے وہاں پانی نہیں ہے اور اگر ہم یہ ہار نہ گم ہوا ہ 23:51 جہاں پانی ہوتا اور وہاں ہم عزو بنا کر کے نماز پڑھ لیتے یہ تو ایسی جگہ ہم لوگ فس گئے ہیں جہاں نماز کا وقت ہو گیا اور پانی دستیاب نہیں اب کیا کیا جائے صحابہ اکرام آپس میں چھے میگوئیاں کر رہے ہیں پریشان ہیں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ آئے اور دیکھا کہ میری بیٹی کدھر ہے اسی کی وجہ سے یہ مشکل پیش آئی ہے اور سارا لشکر پریشان ہے اس بچی کی وجہ سے میرے دیکھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم 24:20 حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زانو پر سر رکھ کر کے سو رہے ہیں اور یہ بیٹھی ہوئی ہیں قریب آئے ایک چونکہ دیا غصے میں انہوں نے بہت برداشت کیا برداشت اس وجہ سے کیا کہ اگر ادھر ادھر ہونے لگتی برداشت نہ کرتی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جاگ جانے کا اندیشہ تھا غصے میں چونکہ دیا تیری وجہ سے ہم لوگ بہت پریشانی میں مبتلا ہو جاتے ہیں ابھی حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ چونکہ مار کر کے 24:53 اگر پانی نہ ملے تو تم لوگ تیمم کر لیا کرو تمام لشکر کے افراد کے درمیان خوشی کی ایک لہر دوڑ گئی ہر آدمی آ کر کے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کے لئے ان کے باپ حضرت صدیق سے مبارک بادی 25:21 کہ کلمات کہنے لگا کہ اے ابو بکر کے اولاد تمہاری وجہ سے شریعت کے اندر کتنی آسانیہ ہو گئی ہیں تو حضرت ابو بکر صدیق جو ابھی تک اپنی بیٹی کے اوپر غصہ ہو رہے تھے پیار آنے لگا حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کہ میری بچی کی وجہ سے اس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کے اوپر ایک طریقے کی آسانی فرما دی کہ اگر پانی نہ ملے تو مٹی سے تہموم کر کے نماز پڑھ لیا کرو اس کا پس منظری ہے آگے ایک بات کہی جا رہی ہے 25:57 سوال یہ ہے کہ نماز کے بعد زکاة کا حکم دے دیا گیا پھر آگے یہ کیوں کہ وہاں جا رہا ہے یہ زکاة کے علاوہ یہ قرضِ حسن کونسی چیز ہے جواب یہ دیا جا رہا ہے کہ زکاة تو فرض ہے ہی زکاة دے کر کے خالی پرسکون مت ہو جاؤ مطمئن نہ ہو جاؤ 26:29 بلکہ جہاں بھی دین کے کام میں پیسہ لگانے کی ضرورت ہو تو تمہیں لگانا ضروری ہے در حقیقت یہ اللہ تعالیٰ کو تم قرضِ حسن دے رہے ہو زکاة کے علاوہ بھی تم اپنا مال دین کے کاموں میں خرچ کیا کرو اس وجہ سے اللہ تعالیٰ نے زکاة سے الگ لَئِنْ أَقْرَسْتُمُ اللَّهُ قَرْضًا حَسَنًا کا ذکر فرمایا کہ زکاة تو فرض ہے ہی لیکن اس کے علاوہ بھی دین کے کاموں میں تمہیں جہاں بھی ضرورت پڑے 26:59 پیسہ خرچ کرنا ضروری ہے پیسہ آپ خرچ کریں نہیں تو دین کا کام کیسے آگے بڑھے گا اس کے بعد فرمایا جا رہا ہے کہ اگر کوئی دعا ماغو اور وسیلہ لے لیا کرو تو دعا زیادہ موسیر ہوتی ہے دعا کے اندر تاثیر زیادہ پیدا ہو جاتی ہے غور سے سنیے ترجمہ دیکھیں اے ایمان والو اللہ تبارک و تعالی سے ڈرو اور 27:38 اللہ تک پہنچنے کے لئے وسیلہ تلاش کرو وجاہدو فی سبیلی اور اس کے راستے میں جدو جہد کرو تب تم کامیاب ہوگے اللہ تک پہنچنے کے لئے وسیلہ تلاش کرو میں نے ابھی کیا کہا میں نے یہ کہا کہ آدمی جب کوئی دعا کرے اگر وسیلہ لے لے تو دعا کے اندر تاثیر زیادہ پیدا ہو جاتی ہے وسیلہ جس دعا کے اندر لیا جائے وہ دعا بہت زیادہ محصر ہوتی ہے اب سوال یہ ہے کہ یہ وسیلہ کیا ہے 28:09 مجمل ہے کس چیز کا وسیلہ اب جو واضح نہیں ہے تو اس کی وضاحت نبی کریں گے کہ وسیلہ کا کیا مطلب ہے آدمی دعا کرے تو کن چیزوں کا وسیلہ لے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تین چیزوں کا وسیلہ اس کے علاوہ کسی اور چیز کا وسیلہ لینا جائز نہیں ہے دعا میں ایک تو اللہ تعالیٰ کے اسماء حسنہ کا وسیلہ جیسے اے اللہ تو بہت غفار ہے میرے گناہوں کو بخش دے 28:37 اے اللہ تو بہت بڑا ستار ہے میرے گناہوں کو چھپا لے اے اللہ تو ارحم الرحمین ہے میرے اوپر رحم فرما تو اللہ تعالیٰ کے اسماء حسنہ کے وسیلے سے دعا مانگنا وسیلہ لے لو اللہ کے اسماء حسنہ میں سے کسی ایک اسمہ حسن کا دوسرے اپنے کسی عمل سالح کا وسیلہ حدیث غار تو آپ کو یاد ہوگی وہ تین آدمی جو غار میں بارش سے بچنے کے لئے گھسے تھے اور ایک چٹان کے سرک کر نیچے آ جانے کے وجہ سے غار کا مو بند ہو گیا تھا 29:08 ان لوگوں نے دیکھا کہ یہ تو ہم لوگوں کی زندہ یہ قبر بن گئی ہے اب اس سے نکلیں گے کیسے اتنی بڑی چٹان کو ڈھکیل کر کے ہٹانا یہ تو ہم تینوں کے بس کی بات نہیں اب اللہ تعالیٰ کا رحم ہی ہوگا تب جا کر کہ یہ چٹان ہٹے گے اور ہم نکل سکیں گے ہر ایک نے دعا مانگی اور اپنی دعا کے اندر اپنے کسی اچھے عمل کا حوالہ دیا وہ تو آپ کو معلوم ہے ایک آدمی نے دعا کی اس میں اپنے اچھے عمل کا حوالہ دیا 29:43 اس میں ایک بڑی پیاری بات ہے وہ دعا کرتے ہوئے کہتا ہے اللہ تو تو جانتا ہی ہے کہ میں اپنے ماں باپ سے کتنا پیار کرتا تھا کتنی محبت کرتا تھا بکریاں چرا کر کے لاتا تھا دودھ دو ہوتا تھا پہلے اپنے ماں باپ کو پلا دیتا تھا اس کے بعد اپنے بال بچوں کو دیتا تھا ایک دفعہ بہت دیر میں میں بکریاں لے کر کے آیا میرے ماں باپ سو چکے تھے میرے بچے بھوک سے بلک رہے تھے میرے ماں بھوک تجھے علم ہے لیکن میرے ماں ب 30:13 سو چکے تھے جگاؤں تو کہیں نیت میں خلل نہ ہو رات بھر میں ان کے بستر کے پاس کھڑا رہا کہ یہ اٹھے اور میں ان کو دودھ دے دوں جب تک وہ لوگ جاگے نہیں اور دودھ نہیں دے دیا میرے بچے بلگتے رہے میں نے ان کو دودھ نہیں دیا اے اللہ میرا یہ عمل اگر خالص تیرے لیے تھا تو چٹان کو ہٹا دیا اللہ تعالیٰ نے چٹان کھسکا دیا تو دعا کے اندر وسیلہ دعا کو محسوس بناتی ہے لیکن وسیلہ کس چیز کا لینا یہ رسول بتائیں گے رسول نے کیا فرمایا کہ اللہ کے 30:46 یا اپنے کسی نیک عمل کا وسیلہ جیسے آپ نے قرآن پڑھا قرآن پڑھنے کے بعد کہ اے اللہ میں نے رات میں جات کر کے تیرا یہ کلام پڑھا ہے اگر خالص یہ تیرے لیے میں نے کیا ہے تو اللہ تعالیٰ میرا فلا کام بنا دے مجھے یہ بیماری لائق ہے فلا کو یہ بیماری لائق ہے اللہ تعالیٰ اس بیماری کو دور فرما دے دعا کے اندر تاثیر پیدا ہو جاتی ہے دو رکعت نماز پڑھیں اللہ تعالیٰ سے مانگیں کہ اے اللہ اگر یہ دو رکعت نماز جو میں نے تی 31:18 خالص تجھے خوش کرنے کے لئے میں نے کیا ہے تو اللہ تعالیٰ میرا فلا کام پورا کر دے پورا ہو جاتا ہے کام جو کام کرنا ہے وہ تو ہم کرتے نہیں ہیں اللہ سے مانگنے کا ایک طریقہ ہے سچ یہ ہے وہ اندازِ طلب ہم میں نہیں ہے سچ یہ ہے وہ اندازِ طلب ہم میں نہیں ہے مانگو تو صحیح اب بھی دعاوں میں اثر ہے مانگنے کا صدیقہ ہمارے پاس نہیں ہے تو اللہ کے آسمائے حسنہ کا وسیلہ اپنے کسی نیک عمل کا وسیلہ اور کسی زندہ بزرگ آدمی کی دعا کا وسیلہ 31:54 جیسے جب قہد پڑ جاتا تھا بخاری کی روایتیں کتاب الاستسخاء کی جب قہد پڑتا تو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت عباس جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا محترم تھے ان کے پاس آتے اور کہتے چلو دعا کرو تو حضرت عباس کے ساتھ سب دعا کرتے اور پھر اللہ تعالیٰ پانی برساتا تھا دیکھو کسی بزرگ نیک آدمی کی دعا کا وسیل ہے میرے لئے دعا فرما دیجئے وسیلے کی یہ صرف تین قسم بیان کی ہیں وسیلے کی چوتھی 32:26 یہ جو ہم لوگ وسیلے لے رہے ہیں یہ سارے کی سارے ناجہز وسیلے ہیں ان کا کوئی ثبوت قرآن اور حدیث میں نہیں ہے وسیلے تین ہی قسم کے اللہ کے اسماء حسنہ کا وسیلہ اپنے کسی عملِ صالح کا وسیلہ اور کسی زندہ نیک آدمی کی دعا کا وسیلہ وَجَاهِدُ فِي سَبِيلِ کہا گیا جِدُّ وَجَهَدْ کرو اللہ کی راہ میں کیا مطلب ہے اس کا وسیلہ کے بعد جِدُّ وَجَهَدْ کی بات کہی جا رہی سیدھی سی بات ہے 32:59 جتنا زیادہ پانی کے اندر شکر ڈالوگے شربت اتنا ہی میٹھا ہوتا جائے گا تو جتنا زیادہ تم وسیلہ لوگے جتنے زیادہ اچھے عامال کروگے جتنا اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنہ کا وسیلہ لوگے جیسے پانی میں جتنا شکر ڈالوگے کہتے ہیں جتنا گر ڈالوگے اتنا میٹھا ہوگا ایسے ہی 33:23 جتنا اچھا عمل کرو گے اتنی ہی زیادہ تمہاری دعا قبول ہوگی اچھے عامال کرو ان عامال کے حوالے دے کر کہ اللہ تعالیٰ سے دعا کرو اللہ تعالیٰ تمہاری دعا سنے گا قبول کرے گا اس کے بعد حضرت آدم علیہ السلام کے دو بیٹوں کا قصہ بیان کیا جا رہا ہے ہوا یہ کہ حضرت آدم کے دو بیٹے تھے حابیل اور قابیل قابیل کو حسد ہو گیا حابیل سے 34:01 وجہ یہ تھی کہ حابیل نے اللہ تعالیٰ کے حضور ایک اچھے میڈھے کی قربانی پیش کی عبادتوں کے طریقے ہر نبی کے امتوں میں الگ الگ تھے اس میں زیادہ زور قربانی کے اوپر تھا شریعت محمدیہ میں زیادہ زور کس عبادت کے اوپر ہے توحید کے اوپر اور نماز کے اوپر ایسے ہی حضرت آدم کی شریعت میں سب سے بڑی عبادت کیا مانی جاتی تھی قربانی 34:37 اور قربانی کیسی ہوتی تھی اسے لے جا کرکے ایک بلند جگہ پر رکھاتے تھے جس کی قربانی قبول ہوتی تھی آسمان سے آگ آتی تھی اور جلا جاتی تھی پتہ چل جاتا تھا کہ قربانی مقبول ہو گئی وہ طریقہ بعد میں ختم ہو گیا قربانی کی قبولیت کا یہ انداز تھا تو حابیل نے بھی اور قابیل نے بھی دونوں نے اللہ کے حضور قربانی پیش کی اس نے اپنے بھیڑوں کے ریور میں سے ایک بہترین میڈھا چوائس کیا منتخب کیا اور اللہ کے حضور پیش کیا 35:08 اور قابل نے کیا کیا اپنی کھیتی میں سے چند بالیاں لے جا کر کہ اللہ کے حضور پیشی آسمان سے آگ آتی ہے اور اس میڑے کو جلا جاتی ہے اس کو حسد ہو گیا کہ میری قربانی کیوں قبول نہیں ہوئی اس کیوں قربانی کیوں قبول ہوئی اللہ فرماتا ہے آپ بیان کر دیجئے میرے رسول آدم کے دو بیٹوں کا واقعہ حق کے ساتھ حق کے ساتھ بیان کرنے کے لیے کیوں کہا گیا 35:40 بتایا گیا کہ تاریخی واقعات جب بیان کیے جائیں تو توڑ مروڑ کر کے نہیں بلکہ تاریخی واقعات کو سچائی کے ساتھ بیان کیا جائیں یہ قرآن نے تعلیم دی ہے کہ تاریخی واقعات کو توڑ مروڑ کر کے مت بیان کرو سچائی کے ساتھ تاریخی واقعات بیان کرو کیا واقعہ ہوا؟ دونوں نے قربانیاں پیش کی ایک کی قربانی قبول ہوئی دوسرے کی قبول نہیں ہوئی 36:12 کہا کہ قربانی اللہ ان کی قبول کرتا ہے جن کا جذبہ صادق ہوتا ہے جو خالص نیت کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی راہ میں قربانی کرتے ہیں تو اب اس عید الفطر کے بعد عید الادحہ آنے والی ہے تو کس طریقے کی قربانی آپ لائیں گے جیسے حابیل لائے تھے اچھا بکرا اچھا بیل اچھا میڈھا اللہ کی راہ میں قربانی کرو تو حابیل جیسی قربانی کرو اور اس کے پیچھے 36:44 تقوی ہونا چاہیے آپ کا جذبہ خالص ہونا چاہیے قربانی قبول ہو جائے گی قربانی کیسے قبول ہوگی یہ دو چیزیں ہونا اپنا بہترین مال اللہ کی راہ میں پیش کرو اور جذبے دل کے خلوص کے ساتھ یہ دو چیزیں ہو جائیں قربانی قبول ہو جائے گی تیسری چیزیں معلوم ہوئی کہ اس حسد نے قابل کو کہاں تک پہنچا دیا قتل تک پہنچا دیا اپنے بھائی کو قتل کر دیا اس نے حسد بہت بری بلا ہے حسد بہت خطرناک شاہ ہے 37:18 تو ایک تو یہ تاریخی واقعہ بان کرو تو پوری سچائی کے ساتھ اللہ کے حضور کوئی قربانی پیش کرو تو دو چیزیں ایک تو غالص نیت اور دوسرے بہترین مال اللہ کی راہ میں دو اور تیسرے حسد سے بچو اس لیے کہ حسد بہت خطرناک بیماری ہے یہ آدمی کو قتل تک پہنچا دیتی ہے اس کے بعد ایک بڑی عجیب بات فرمائی جا رہی ہے کہ یہ دنیا میں جہاں بھی بڑے فسادات رونما ہوتے ہیں اس کا سرچشمہ کدھر ہے معلوم ہے ممبا کدھر ہے 37:59 مسدر کدھر ہے قرآن حکم بیان فرماتا ہے کہ جب بھی ان یہودیوں نے لڑائی کی آگ بھڑکانی چاہی تو اللہ تعالیٰ نے اس آگ کو بجھا دیا یہ آیت کریمہ بتا رہی ہے کہ دنیا میں فتن و فساد پھیلانے میں سب سے پیش پیش ہیں اور انہوں نے 38:30 پوری دنیا کے اندر فتنہ پھیلانے میں زبردست رول ادا کیا ہے اور اس فساد کو پھیلانے کا ٹھیکہ ابلیس نے انہیوں کو دے رکھا ہے کہ تم پوری دنیا کے اندر فتنہ پھیلاتے رہو دوسری جنگ عظیم جو ہوئی ہے جانتے ہیں دوسری جنگ عظیم جس میں لاکھوں لوگ مارے گئے اس کی بنیاد کیا تھی یہ انگلستان اور امریکہ کے جو یہودی سرمایہ کار تھے ان کی سازشوں کی وجہ سے یہ دوسری جنگ عظیم وجود میں آئی ہے جس میں لاکھوں لوگ مارے گئے 39:04 تو دوسری جنگ عظیم کا سبب انگلستان اور امریکہ کے یہودی سرمایہ کار تھے ان کی سازشیں تھی اس کے بعد پیتالیس سال تک امریکہ اور روس کے درمیان جو سرد جنگ رہی امریکہ اور روس کے درمیان پیتالیس سال تک سرد جنگ جو قائم رہی اس کی بنیاد یہی یہودی تھے اس کے بعد عربوں میں اور اسرائیلیوں میں 39:35 جو دو مرتبہ لڑائیاں ہوئی ہیں جس میں بہت سارے لوگ مارے گئے اس کی بنیاد یہی اسرائیلی جاریہیت تھی تو دنیا میں کہیں بھی کوئی فطرہ وجود میں آتا ہے دیکھا جائے تو بیک گراؤنڈ میں یہی اللہ کی مبغوظ قوم جس کو اللہ نے مغزوب علیہم کہا ہے اس کا ہاتھ ہوتا ہے یہ تو کہو کہ اللہ تعالیٰ کا رحم ہو جاتا ہے کہ بعض فطروں کو اللہ بجھا دیتا ہے ورنہ یہ تو پوری دنیا کو آگ لگانے پر تلے ہوئے ہیں 40:04 نہ جانے کس خمیر کے بنے ہوئے ہیں نہ جانے ان کی فطرت کس طریقے کی ہے یہ نہیں چاہتے کہ ہمارے علاوہ کوئی اس دنیا میں رہے سچ بچ اللہ نے فرمایا اتفاہ اللہ اللہ بجھا دیتا ہے اس آگ کو اگر بجھا نہ دے اپنی رحمت سے آگ کو تو یہ پوری دنیا کا ستنہ ناس کر دے اور پوری دنیا کے اندر آگ لگا دے یہ بات قرآن حکیم کی اس آیت سے بالکل واضح ہے ایک بات اور فرمای جا رہی ہے کہ اگر تم اللہ تعالیٰ کے کلام سے جڑو گے اس کو قائم کرو گے 40:44 تو اللہ تعالیٰ تمہیں مفلس نہیں رہنے دے گا بھوکا نہیں مرنے دے گا یہ اللہ کا وعدہ ہے اور یہ وعدہ عیسائیوں سے بھی کیا گیا تھا اور یہودیوں سے بھی کیا فرمایا گیا کہ اگر یہ لوگ تورات اور انجیل کو قائم کرتے یعنی تورات اور انجیل سے اپنا ربط رکھتے اس کو قائم کرتے اس کے قانون پر چلتے تو 41:16 اوپر سے بھی کھاتے اور اپنے پیروں کے نیچے سے بھی کھاتے اوپر سے کھانے کا کیا مطلب ہے بولو اگر بارش نہ ہو زمین کچھ ہگائے گی سوال ہی نہیں ہے تو بارشیں موضوع طریقے پر ہوں گی یہ ہے لاقل من فوقیم اور اس بارش کی وجہ سے موضوع بارش کی وجہ سے زمین سے ترہ ترہ کے جو پھل پھول ہو گئیں گے جو غلے ہو گئیں گے اس سے تم فائدہ اٹھاؤ گے ایک کام کر لو کیا اللہ کے کلام سے جڑ جاؤ 41:49 اللہ تعالیٰ کی کتاب سے اپنی نسبت قائم کر لو مفلس نہیں رہو گئے یہ بڑا عجیب نکتہ بیان کیا جا رہا ہے گویا مفلسی دور کرنے کا ایک مجرب نسخہ مسلمان گانٹ میں باندھ لے قرآن کے ساتھ جڑ جائے مفلسی ختم یہ اللہ کا وعدہ ہے اس کی کتاب کے ساتھ نسبت اور اس کی کتاب کے ساتھ جڑنا کوئی معمولی بات نہیں ہے یہ اللہ کا وعدہ ہے اس کے بعد یہ کہا جا رہا ہے رسول کو مخاطب کر کے 42:24 اے رسول تبلیغ کرو کس چیز کی جو تمہارے رب کی طرف سے نازل کیا گیا ہے اللہ کی طرف سے کیا نازل کیا گیا ہے قرآن اور حدیث یہ دو چیز ہیں تو ایک تو تبلیغ کرو آپ دوسرے کس چیز کی تبلیغ کریں گے آپ قرآن اور حدیث کی بہت سارے لوگ پتہ نہیں کس چیز کی تبلیغ کرتے پھر رہے ہیں حکم دیا جارہے ہیں آپ تبلیغ کریں اور 42:56 کس چیز کی تبلیغ کریں جو اللہ کی طرف سے نازل کیا گیا ہے قرآن و حدیث اگر تم ایسا کرو گے تو اللہ تم کو لوگوں سے بچائے گا یہ اللہ کے رسول سے کہا جا رہا ہے لوگوں سے بچائے گا اور بچائے نہیں اللہ تعالیٰ نے اللہ کے رسول کو بچایا جب یہ پلاننگ ہو گئی کہ ہر قبیلے کے آدمی ہمارے ساتھ ہو جائیں رات کے وقت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر کے پاس 43:29 دو رویہ قطاروں میں کھڑے ہو جائیں اور محمد جب نکلیں تو سارے لوگ ایک ساتھ تلوار سے ان کو ماریں اور قتل کر دیں یہ خون چونکہ بہت سارے قبائل پر بڑھ جائے گا بنو حاشم تمام قبائل سے قصاص نہیں لے سکتے تمام قبائل سے نہیں لڑ سکتے چپ چاپ بیٹھ جائیں گے خاموش ہو جائیں گے اللہ تعالیٰ نے ان مسلح لوگوں کے درمیان سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بحفاظت نکال دیا 43:56 اپنا وعدہ پورا کیا کہ اگر تم تبلیغ کرو ماں انزلہی لیکن ربی کی تو اللہ تعالیٰ تمہیں لوگوں سے محفوظ رکھے گا آج علماء بھی کہاں قرآن حکم کی تبلیغ کرتے ہیں ایک عنوان کے اوپر تیاری کر لیتے ہیں اور بول دیتے ہیں باقاعدہ شروع سے آخر تک پوری دنیا میں ایسا ہو رہا ہے ایک ٹاپک منتخب کر لیا جاتا ہے اس ٹاپک کو جو ہے لکھ لیا جاتا ہے ایک تھیسس تیار کر دی جاتی ہے ایک مقالہ لکھ لیا جاتا ہے 44:29 ایک منظم طریقے سے قرآن حکیم کو لوگوں کے سامنے پیش نہیں کیا جا رہا ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ ایک منظم طریقے سے قرآن حکیم عوام کے سامنے پیش کیا جائے اسی میں مسلمانوں کی خیریت اللہ تمہاری حفاظت کرے گا کس کی برکت سے قرآن حکیم کے تبلیغ کی برکت سے جیسے کہ صحابہ کی حفاظت فرمائے خود رسول کی حفاظت فرمائے اور وعدے کو پورا فرمائے تبلیغ کہاں سے شروع کریں گے وہ بھی بتا دیا گیا 45:07 پہلے اپنی ذات سے پھر اس کے بعد آپ کے جو قریبی ہیں دوست ان کے پاس آپ تبلیغ کرنے کے لیے جائیں اس کے بعد آپ کے جو قریبی رشتہ دار ہیں اس کے بعد آپ کا محلہ اس کے بعد آپ کا شہر اور اس کے بعد پھر اطراف شہر یہاں کیا کرتے ہیں لوگ ابھی خود نہیں صدرے ابھی گھر نہیں صدرا اور بس طرح آپ بوریا اٹھا لیتے ہیں اور ادھر ادھر پھرتے رہتے ہیں یہ تبلیغ کا ایک خاص طریقہ ہے 45:38 جو قرآن حقیق میں بیان کر دیا گیا ہے اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے فرمایا ایک خیال تو یہ ہے کہ یہ سالس و سلاسہ ہیں یہ ترینیٹی تین میں کے تیسرے ہیں کافر کہتے ہیں کہ یہ تین میں کے تیسرے ہیں یعنی ترینیٹی کا عقیدہ رکھنے والوں کو قرآن نے کافر کہا ہے ایک تین اور تین ایک 46:14 یہ ترینیٹی جس کو سالی سو سال ایسا کہتے ہیں قرآن میں قرآن کی زبان میں ان کو کافر کہا گیا ہے دوسرے لَقَدْ كَفَرَ الَّذِينَ قَالُوا إِنَّ اللَّهَ هُوَ الْمَسِيحُ ابْنِ مَرِيَم بعد عیسائی یہ کہتے ہیں کہ اللہ ہی مسیح ابن مریم ہے یعنی اللہ کوئی دوسرا نہیں ہے یہی عیسائی اللہ ہے ان کو بھی اللہ تعالیٰ نے کہا ایسے لوگ بھی کافر ہیں لَقَدْ كَفَرَ الَّذِينَ قَالُوا إِنَّ اللَّهَ هُوَ الْمَسِ 46:48 عزیر کے بارے میں یہودی کہتے ہیں کہ یہ اللہ کے بیٹے ہیں عزیر اور حضرت مسیح کے بارے میں عیسائی کہتے ہیں کہ یہ اللہ کے بیٹے ہیں سن آف گاڈ کا بھی عقیدہ یہ کفری عقیدہ ہے اور عجیب بات تو یہ ہے کہ یہ عقیدہ مسلمانوں میں بھی ہے نور من نور اللہ اللہ کے نور میں سے ایک نور ہے اللہ کے نور سے نور ہے یعنی اللہ کے نور کا حصہ ہے بتائیے اس میں اور اس عقیدے میں نور من نور اللہ کے عقیدے میں اور 47:21 سن آف گاڈ کے عقیدے میں کیا فرق ہے کوئی فرق نہیں اچھا یہ بتائیے کہ تینوں مل کر کے الگ الگ تین تشخص کے ساتھ ہیں کہ مل کر کے ایک ہو گئے پہلے یہ بتائی جائے پوچھا جائے کہ ٹھیک ہے یہ حضرت عیسیٰ ہیں یہ مریم ہیں یہ خدا ہے تینوں ملنے کے بعد بھی الگ الگ تشخص رکھتے ہیں یہ پوچھا جائے تینوں الگ الگ تشخص رکھتے ہیں اپنا شناکت آئیڈنٹی فیکیشن الگ الگ ہے تینوں کی 47:54 بولیں گے ہاں تو بولیں گے پھر یہ تین کہاں ہوئے یہ ایک کہاں ہوئے تینوں تو الگ الگ ہے نا تینوں کے تشخص الگ الگ ہے آئیڈنٹیفیکیشن الگ الگ ہے تو تینوں ایک کیسے ہوئے اور کہتے نہیں تینوں مل کر کے ایک ہو گئے اب تینوں مل کر کے جب ایک ہو گئے تو اب یہ پوچھا جائے کہ سولی کس کو دی گئی تھی سولی کس کو دی گئی تھی سب مل کر کے جب ایک ہو گئے تو یہ سولی جب دی گئی تو تینوں کے تینوں مر گئے چلو خدا بھی مر گیا نعوذ باللہ علیہ سب کے 48:25 کہ تینوں ملنے کے بعد بھی الگ الگ ہے کی نہیں تینوں کا تشخص الگ الگ ہے کی نہیں آئیڈنٹی فائیڈ ہے کی نہیں تینوں کی تینوں بولے نہیں آئیڈنٹی فائیڈ تو جب آئیڈنٹی فائیڈ ہے تینوں تو پھر الگ الگ جب تین تشخصات ہے تو الگ الگ تین تشخصات کے لوگ ایک کیسے ہو گئے اب یہ کہے کہ نہیں تینوں مل کر کے ایک ہو گئے اچھا تینوں مل کر کے ایک ہو گئے تو جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو سولی دے دی گئے تو مرے کون تینوں مر گئے چلو کہ سب آنکھ 48:58 سارا جھگڑا اقتم ہو گئے کوئی زندہ نہیں رہا جو حی تھا جو زندہ تھا وہ بھی مر گیا یہ ہے عقیدہ اچھا یہ بتائیے کہ یہ کہتے ہو کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اللہ کے بیٹے ہیں بتاؤ کہ اللہ کی جنس سے ہیں کہ اللہ کی جنس سے نہیں ہیں بھئی آدمی کا بیٹا آدمی ہی ہوتا ہے نا خدا کا بیٹا خدا ہی ہو گیا نا تو خدا کی جنس سے ہیں کی نہیں عیسیٰ بولے ہاں ہیں تو دو خدا ہو گئے نا اور اللہ فرماتا ہے دو خدا ہو ہی نہیں سکتے 49:31 اور یہ بتاؤ کہ باپ پہلے ہوتا ہے کی بیٹا؟ بولے نہیں باپ پہلے ہوتا ہے بولو معبود جو ہوتا ہے وہ عبدی ہوتا ہے اس کے لئے آگے اور پیچھے نہیں ہوتا اللہ تعالیٰ کے بارے میں کیا ہے؟ اول جس کے پہلے کوئی نہیں آخر جس کے بعد کوئی نہیں اللہ اکبر یہ ہے معبود کی شان اب حضرت عیسیٰ علیہ السلام پہلے کہاں تھے؟ پہلے ثابت کرو اور ان کے بغیر خدا ہی چل رہی تھی کی نہیں چل رہی تھی؟ چل رہی تھی 50:02 پھر عیسیٰ کی کیا ضرورت ہے تو یہ سوال کیا جائے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اللہ کے بیٹے بولے ہاں تو یہ اللہ کی جنس سے ہے بولے ہاں ہے تو خدا ہوگئے تو ایک تو اللہ تو تھا ہی خدا اور یہ دوسرے خدا ہوگئے تو دو خدا ہوگئے نا دو خدا کہ تم قائل ہو قرآن کہتا ہے اچھا بولتے نہیں یہ اللہ کی جنس سے نہیں ہے تو جنس سے نہیں آدمی سے اگر گھوڑا پیدا ہو جائے آدمی کے پیٹ سے اگر گھوڑا پیدا ہو جائے تو یہ آدمی کا نقص ہے کی نہیں 50:32 یہ آدمی کا نقصہ ہے یہ آدمی سے آدمی پیدا ہونا چاہیے جانور کیسے پیدا ہو گیا تو ہر طریقے سے اعتراض ان کے اوپر کیا جائے گا اور انگشت نمائی برابر ان کے اوپر ہوتی رہی اللہ تعالیٰ نے ان دونوں کے معبود ہونے کی نفی ایک چھوٹے سے جملے کے اندر کر دی ہے کیا تم عیسیٰ علیہ السلام کو خدا مانتے ہو مریم کو ان کی ماں کو خدا مانتے ہو 51:14 دونوں کھانا کھاتے تھے دونوں کھانا کھاتے تھے تو معبود کہاں ہوئے اس لئے کہ جو معبود ہوتا ہے جو خدا ہوتا ہے اسے کھانے کی ضرورت نہیں لیتی یہ دونوں تو کھانا کھاتے تھے مریم بھی کھانا کھاتی تھے اور عیسیٰ بھی کھانا کھاتے تھے اور جو کھانا کھائیں وہ معبود نہیں ہو سکتے تو کھانا یا کلانی طعام میں اللہ تعالیٰ نے حضرت مریم کے بھی معبود ہونے کا رد فرما دیا اور عیسیٰ علیہ السلام کے بھی معبود ہونے کا رد فرما دیا اس لئے کہ 51:40 اور ان کی ماں کے بارے میں ایک جملہ فرمایا وہ امو صدیقہ ان کی ماں صدیقہ ہیں صدیقہ کے دو مطلب ہوتے ہیں صدیقہ کا ایک مطلب ہوتا ہے کہ سچ کی تصدیق کرنے والی صدیق کو کیوں صدیق کہا گیا ترہ بتاؤ تو ایک تو ہوتا سچا اور ایک ہوتا سچ کی تصدیق کرنے والا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب میرا سے آئے آپ نے فرمایا کہ میں رات کے حصے میں بیت المقدس گیا بیت المقدس پھر آسمان پر گیا ساتوں آسمانوں کی سہر کر کے آ گیا ابو جیل ہسنے لگا 52:12 تمام کفار ہسنے لگے کہ یہ کچھ نیا عجوبہ محمد پیش کر رہے ہیں اب ان کا جو سب سے پیارا دوست ہے گہرا دوست ہے ذرا اس کے سامنے یہ بات رکھی جائے ابھی اس کا ایمان ڈاؤں ڈول ہو جائے گا کھٹ کھٹ آیا دروازہ ابو جہل نے صبح ہی صبح آ کر کے حضرتِ صدیق باہر نکلے کہا کیا بات ہے کہا کہ تمہارے جو صاحب ہیں ان کے بارے میں کچھ تم نے سنا کہ وہ ایک نئی بات لے کر کے آئے ہیں کہا کہ کیا 52:44 کہا کہ کہتے ہیں کہ رات کے ایک حصے میں میں ویت المقدس گیا چالیس دن کا راستہ ہیں یہاں سے اور اس کے بعد آسمانوں پر گئے ہیں ساتوں آسمانوں کی سہر کر کے جنت دوزہ کا مشاہدہ کر کے آئے ہیں یہ کتنی عجیب بات جھوٹ بولنا ہے نا ان کا دماغ خراب ہو گیا ہے نا حضرتِ صدیق ایمان دیکھئے پہاڑوں جیسا ایمان ہے اللہ اکبر فرما رہے ہیں میرے رسول نے کہا ہے کہا کہ ہاں کہا ہے کہا کہ اگر میرے رسول نے کہا ہے تو حرف بحرف صحیح ہے ہنڈریڈ اینڈ 53:19 یہ ہے صدیق کا ایمان اسی وجہ سے کہا گیا کہ ابوبکر صدیق ہے یعنی سچ کی تصدیق کرنے والے تو یہی لفظ حضرت مریم کے بارے میں استعمال ہوا وہ امہ صدیقہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ماں صدیقہ ہے تو صدیقہ کیا ایک مطلب پاک دامن کسی مرد نے ان کو ہاتھ نہیں لگایا یہ تو ایک موجزے کے طور پر حضرت عیسیٰ علیہ السلام ان سے پیدا ہوئے انہوں نے 53:50 زنا کا ارتکاب نہیں کیا زنا کا صدور ان سے نہیں ہوا یہ پاک ہے پاک دامن ہے سچی ہے دوسرا مطلب یہ ہے جب بولتی ہیں تو کبھی جھوٹ نہیں بولتی سچ بولتی ہیں اور تیسرا مطلب یہ ہے کہ یہ سچ کی تصدیق کرنے والی ہے سچ کی تصدیق کیا ہے کہ میرا بیٹا نبی ہے تو سب سے پہلے ان کی ماں نے تصدیق کی ہے اس بات کی سب سے پہلے حضرت عیسیٰ کے اوپر ایمان لائی ہے ان کی ماں اور جو ایمان لائے کسی کے اوپر وہ خدا کا ہوتا ہے 54:23 ایمان لانے والا کہاں خدا ہوتا ہے اب حضرت مریم اگر ایمان لاتی ہے تو خدا نہیں رہ گئی تو ایمان لانے سے یہ خدا نہیں ہوئی اور جن کے اوپر ایمان لائے گیا ہے کہ یہ اللہ کے رسول ہیں رسالت کے اوپر ایمان لائیں تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا اللہ کا پیغمبر ہونا ثابت ہوا نہ کہ ان کا سن آف گارڈ ہونا یا خدا ہونا ثابت ہوا حارون رشید کے زمانے میں اللہ معالوسی نے لکھا ہے کہ ایک نصرانی طبیب تھا عیسائی ڈاکٹر حکیم 55:12 وہ آیا اور مشہور محدث مشہور مورخ اللہ مواقعی سے بحث کرنے کے لئے مناظرہ کرنے کے لئے تیار ہو گیا اور اس نے کہا کہ قرآن کے اندر ایک آیت ایسی ہے جس سے پتا چلتا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اللہ کا حصہ ہے اور جب اللہ کا حصہ ہے تو اس کے بیٹے ہوئے کہا کہ کہا کہا کہ چھٹے پارے کے اندر ایک آیت ہے 55:44 اللہ کی کلمہ ہے اور روح ہے منہو اس کے روح کے بعد کیا لفظ استعمال کیا گیا ہے منہو تو روح منہو کا ایک مطلب ہوتا ہے اس کی طرف سے بھیجی گئی روح نہ کہ اس کی روح اللہ کی روح نہیں بلکہ اللہ کی طرف سے بھیجی گئی روح روح اللہ کا مطلب یہ ہوتا ہے اللہ کی روح کا مطلب 56:13 اللہ کی طرف سے بھیجی گئی روح اللہ مباقدی نے ایک آیت پیش کی کہا کہ اگر تم روح منہو کہہ کر یہ ثابت کرنا چاہ رہے ہو کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اللہ تعالیٰ کا حصہ ہے اس طرح وہ اللہ کے بیٹے ہو گئے اس طرح تو پوری کائنات اللہ کا حصہ ہو جاتی ہے کہا کہا کہا اللہ فرماتا ہے وَسَخَّرَ لَكُمْ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ جَمِعًا مِّنْهُ اور انہیں تمہارے لیے جو کچھ زمینوں اور آسمان 56:52 مسخر کر دیا ہے تمہارے لئے اپنی طرف سے اس کی طرف سے سب تو اس کی طرف جمیع من اگر روح من ہو کا مطلب اس کی روح ہے اور عیسیٰ علیہ السلام اس کا حصہ تو جمیع من کائنات کی ہر شئے اس کا حصہ ہو گئی ہر شئے مابود ہو گئی تو نصرانی طبیب لا جواب ہو گیا اس کا مطلب یہ ہوا کہ عقیدے کے باب میں عامالِ صالحہ کے باب میں کہیں کوئی اعتراض اگر پیدا ہو 57:26 تو اس اعتراض کا جواب دینے میں قرآن خود کفیل ہے کہیں باہر جانے کی ضرورت نہیں ہے اور مجھے ایک عالم کا قول یاد آرہا ہے کہ جج کے سامنے بولتے ہیں کہ یہ جج صاحب یہ آدمی کیا بکواس کر رہا ہے خدا کی قسم دنیا کے کسی بھی سوال کا جواب اگر میں قرآن سے نہ دے دوں تو قرآن اللہ کا کلام نہیں کیا بات کر رہا ہے دنیا کے کسی بھی سوال کا جواب اگر قرآن سے نہ دے دوں تو قرآن اللہ کا کلام نہیں 58:01 مدرس میں ٹی وی کے اوپر ایک عالم آتے ہیں میرا خیال ہے کہ بیت زین العابدین تو سوالات و جوابات کے سلسلے ہوتے ہیں تو اس میں کسی نے یہ سوال کیا تھا کہ کیا قرآن میں تمام سوالات کے جوابات ہیں کہ ہاں ہر سوال کا جواب دے سکتا ہوں میں قرآن حکیم سے بولے ایک سوال ہے اس کا جواب قرآن سے دیجئے بولے کیا بولے بتائیے کہ آج بازار میں پیاز کا بھاؤ کتنا ہے قرآن سے بتائیے 58:40 بازار میں پیاز کا بھاؤ کیا ہے کلو پیاز بک رہے ہیں قرآن سے ثابت کیجئے انہوں نے ایک آدمی کو بلائے جس کا تعلق بازار سے تھا کہا کہ بھائی یہ بتائیے کہ بازار میں آج پیاز کا بھاؤ کیا ہے بولے دس روپیہ کلو ہے تو جواب دے رہے ہیں مولانا اس سے پوچھ کر کے سوال کرنے والے کو کہ بھائی دس روپیہ کلو ہے آج کا بازار بھاؤ پیاز کا بولے یہ تو آپ پوچھ کر کے 59:12 بتا رہے ہیں میں نے کہا کہ قرآن سے جواب دیجئے بولے نہیں قرآن ہی سے جواب دے رہا ہوں اس لئے کہ قرآن نے کہا ہے اگر کوئی چیز تمہیں معلوم نہ ہو تو جاننے والوں سے پوچھ کر کے بتا دیا کرو اس سے پتا چلا کہ قرآن حکیم میں دنیا کے ہر سوال کا جواب موجود ہے وہ نظر ہونی چاہیے وہ دماغ ہونا چاہیے وہ بصیرت ہونی چاہیے کہ اس سوال کا جواب قرآن حکیم کے اس آج سے مصطفیٰت کر سکے یہ تھا چھٹے بارے کا خلاصہ 59:42 اللہ تعالیٰ ہمیں نیک عمل اور اچھی سمجھ کے توفیق عطا فرمائے وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمين
Afficher toute la transcription