Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 دسویں پارے کا خلاصہ پیش کرنے جا رہا ہوں پارے کی ابتداء میں یہ فرمایا گیا کہ اللہ تعالیٰ نے اسلام کی پہلی لڑائی بدر میں مسلمانوں کو ان کی قلت تعداد اور بے سرو سامانی کے باوجود فتح نایت فرمائی اور وہ مظفر و منصور ہوئے قلت تعداد میں رہتے ہوئے بے سرو سامان ہوتے ہوئے 1:05 باطل کی کثیر تعداد کے اوپر غلبہ حاصل کرنا یہ اس بات کی دلیل تھا کہ مسلمان حق پر ہیں اس دلیل کو دیکھتے ہوئے اب جو چاہے وہ دلیل کے اوپر ہلاک ہو یا جو چاہے دلیل کے اوپر زندہ رہے اللہ تعالیٰ نے ایک دلیل پیش کر دی میدانِ بدر میں مسلمانوں کی تعداد 309 یا 313 تھی کافروں کی تعداد تقریباً 1000 تھی 2:06 مسلمان قلیل تعداد میں تھے بے سرو سامان تھے اور کافر پوری تیاری پورے جنگی سازو سامان کے ساتھ آیا ہوا تھا باطل کی اس فوج کا کمانڈر مکہ کا سردار ابو جہل تھا ان تین سو تیرہ مسلمانوں کو جب ہی معلوم ہوا کہ ہمیں ایک ہزار کے لشکر جررار سے مقابلہ کرنا ہے تو فطری طور پر بتقاضہ بشریت گھبرا گئے اللہ تعالی نے سور انفال میں 2:57 ان کی اس حالت کا نقشہ کھنچا ہے کہ یہ میدانِ بدر میں اس طرح جا رہے تھے جیسا کہ انہیں موت کی طرف ہکالا جا رہا ہو گویا کہ انہیں موت کی طرف ہکالا جا رہا ہو اس موقع پر اللہ تعالیٰ نے صحابے کرام کی مدد فرمائی چوتھے پارے کے اندر فرمایا تم بڑے کمزور تھے 3:34 اس کے باوجود اللہ تعالی نے میدانِ بدر میں تمہیں فتح و نصرت سے نوازا یہ فتح و نصرت کس انداز کی تھی دسمِ پاری کے شروع میں وہ انداز بتایا گیا آمنے سامنے حق و باطل کی فوجوں کے آنے سے پہلے کی باطل اگر یہ دیکھ لے کہ مسلمانوں کی تعداد زیادہ تو وہ بھاگ جائے گا اقام پر اللہ تعالی کا منشاہ یہ تھا کہ کفر کی طاقت کو اچھی طرح توڑ دیا جائے دونوں نہ بھاگیں 4:22 لہذا دونوں کی نگاہوں میں ایک دوسرے قلیل ہی تعداد میں نظر آ رہے تھے ایک مہربانی اللہ تعالیٰ کی اور ایک فضل و کرم اس کا یہ ہوا اور جیسے ہی دونوں فوجیں آمنے سامنے ہوئیں دوسرا کرم اللہ کا یہ ہوا کہ کافروں کی نگاہوں میں مسلمانوں کی تعداد زیادہ دکھائی دینے لگی اور مسلمانوں کی نگاہوں میں کافروں کی تعداد تھوڑی دکھائی دینے لگی 5:08 کافروں کے لشکر کے اوپر حیبت تاری ہو گئی کہ مسلمان کتنے زیادہ ہیں اور یہ زیادتی کیسے انہیں دکھائی دینے لگی بتایا گیا کہ پہلے اللہ تعالیٰ نے ایک ہزار فرشتوں کے نازل کرنے کا وعدہ فرمایا پھر تین ہزار فرشتے نازل ہوئے کافروں کا ارادہ میدانِ بدر میں لڑنے کا نہیں تھا یہ تو ان کو سولی پر چڑھانے والا شیطان تھا نہیں تو 5:44 ابو جہل کے لشکر میں کچھ لوگوں کا یہ کہنا تھا کہ مقصد تو حاصل ہو گیا ہے نا ہم جس مقصد کے لئے آئے تھے مقصد کیا تھا ابو سفیان جو کافلہ تجارت کا لے کر آ رہے تھے وہ بہفاظت نکل گیا ہے مسلمان اس کافلے کو پکڑ نہیں پائے ہیں تبارکتالہ ارشاد فرماتا ہے وَيُزَّيَّنَ لَهُمُ الشَّيْطَانُ وَآمَالَهُمْ شیطان نے ان کے آمال کو اچھا کر کے دکھایا خوبصورت بنا کر کے دکھایا اور کہا 6:19 آج تو تمہارے اوپر کوئی غلبہ پانے والا ہے ہی نہیں اور میں تمہارا حمایتی ہوں اصل میں یہ سوراقہ ابن مالی کنانی ایک بزرگ تھا اس کی شکل میں یہ آیا تھا اور کہا اتنی تعداد میں رہتے ہوئے اور وہ بھی مسلح مٹھی پر مسلمانوں کو کچل دینے میں تمہیں کتنی دیر لگے گی 6:57 تمہیں یہ لوگ مغلوب نہیں کر سکتے سولی پر چڑھا دیا لڑنے کے لئے وہ لوگ آماد ہیں لیکن جیسے ہی دونوں فوج عام نے سامنے ہوئی جیسے ہی دونوں فوج عام نے سامنے ہوئی ایڑیوں کے بل گھوما اور بھاگنے لگا کافروں نے کہا رہے بابا کہاں جا رہے ہو کہا کہ انی بھر تم سے بے 7:26 میں تم سے بری ہوں میں وہ دیکھ رہا ہوں جو تم نہیں دیکھ رہے ہو فرشتوں کو اترتا ہوا دیکھا اس نے چلا بھاگ برائیوں کو لوگوں کی نگاہوں میں خوبصورت بنا کر کے شیطان دکھاتا ہے پھسلاتا ہے ورغلاتا ہے ترہ ترہ کے وسوسے ڈالتا ہے اور جب آدمی برائی کر لیتا ہے تو کہتا ہے میں تجھ سے بری ہوں بھاگ جاتا ہے 7:56 کتنا بڑا فریبی ہے کتنا بڑا دھوکے باز ہے اللہ تعالیٰ نے بار بار یہ کہا ہے کہ دیکھو اس سے بشتے رہنا یہ تمہارا کھلا ہوا دشمن ہے یہ تمہیں سولی پر چڑھا دے گا پھر کہہ دے گا میں تم سے بری ہوں وہی حال یہاں بھی ہوا سولی پر چڑھا کے بھاگ گیا تقریباً ستر مشرقین وہ بھی بہادر قسم کے لوگ مارے گئے اور اتنے ہی لوگ گرفتار ہوئے اس موقع پر 8:41 ایک صحابی کا واقعہ بیان کیا جاتا ہے ان کا نام تھا عمر بن حمام ان کے بارے میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ پہلی بجھایا کرتے تھے وہ بولتے تھے اچھا یہ بتاؤ وہ کون سا مسلمان ہے جس نے نہ کوئی ایک رکعت ایک وقت کی نماز پڑھی نہ ایک روزہ رکھا نہ حج کیا نہ ایک پیسہ زکاة دی اور جنت پر چلا گیا بتاؤ وہ کون ہے 9:21 وہ حضرت عمر بن حمام ہے وہ مکہ سے آ رہے تھے انہوں نے دیکھا کہ حق و باطل کی مارکہ آ رہی ہو رہی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب آئے اور کہا کہ یہ کیا ہو رہا ہے کہا کہ حق و باطل کی لڑائی ہے کہا کہ حق کیا ہوتا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے سامنے اسلام کے خوبیاں رکھے انہوں نے اسلام قبول کر لیا کہا کہ اے اللہ کے رسول اگر میں اس جنگ میں مارا جاؤں تو مجھے کیا ملے گا کہا کہ ایسی جنت جس کی چوڑائی زمین اور آسمان کے 9:59 یعنی اتنی شاندار جنت ہے اللہ کے اصول میرے بارے میں دعا کیجئے کہ میں اسی جنگ میں شہید ہو جاؤں دیکھیں ابھی ایمان لائیں نہ ایک وقت کی نماز پڑھی نہ ایک روضہ رکھا نہ ایک پیزہ زکرات دیا نہ حج کیا اور میدان کارزار میں گئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے لئے دعا کیجئے اس کے بعد جنگ کا طریقہ بتایا جا رہا ہے جنگ کیسے کی جائے فرمایا گیا یا ایوہ الذین آمنوا اذا لقیتم فیتن فصبتوا وذکراللہ کثیراللہ 10:36 فرمایا گیا کہ اے ایمان والو جب تم جنگ میں اپنے فریق مخالف سے ملو تو تمہارا پہلا کام یہ ہے ثابت رہو دیکھو دو چیزوں کا ثابت رہنا ضروری ہے ایک تو قدم ثابت ہو پیچھے نہ ہٹے آدمی 11:09 اچھا ثابت قدم کب رہے گا آدمی جب اس کا دل ثابت رہے گا یعنی ثبوت قدم کے لئے ثبوت قلب ضروری ہے آدمی کمزور دل کا ہو اس کے پیر اکھڑ جائیں گے وہی آدمی میدان میں پیر جمع پاتا ہے جس کا دل ثابت ہو جس کا دل مضبوط ہو گویا کہ فصبتو کے اندر ثبوت قدم بھی داخل ہے اور ثبوت قلب بھی بلکہ 11:40 آدمی ثابت قدم کب رہے گا جب اس کا دل ثابت ہو تو فضبودو کے اندر ثبوت قدم اور ثبوت قلب دونوں آگیا دل بھی ثابت ہو دل بھی جمع ہوا ہو اور پیر بھی جمع ہو پیر کب جمعے گا جب دل جمع ہوا ہو اچھا دل کب جمعے گا وہ بتایا جا رہا ہے فضکراللہ 12:02 اللہ تعالیٰ کا دھیرے دھیرے میدان جنگ میں ذکر کرتے رہو اللہ کے ذکر کی وجہ سے تمہارے دل کو قوت ملے گی اب جب تمہارے دل کو قوت ملے گی تو دل جم جائے گا اور دل جب جمے گا تو تمہارے پیر بھی جم جائیں گے تو فصبتو ثابت قدم رہو ثابت قلب رہو اور اللہ کا ذکر کرتے رہو اور چوتھی چیز وَاتِعُ اللَّهُ وَرَسُولَهُ میدان جنگ میں بھی اللہ اور اس کے رسول کے اطاعت کرو اشارہ اس بات کی طرف ہے کہ 12:36 میدان جنگ میں ڈسیپلین کا ہونا ضروری ہے ایک کمانڈر انچیف ہو اور اس کمانڈر انچیف کا ہر ہر حکم میدان جنگ میں ماننا ضروری ہو اس لیے کہ بغیر ڈسیپلین کے بغیر کمانڈر کے کوئی لڑائی لڑی نہیں جا سکتی چار شرطیں سبات قدم سبات قلب تسرس اللہ کا ذکر اور ڈسیپلین اللہ اور اس کے رسول کہتا ہے یہ چار چیزوں تو مصبت پوزیٹیو اسی طریقے سے تین چیزیں منفی ہیں 13:14 جو جنگ میں نہیں کرنا ہے کیا فرمایا گیا میدان جنگ میں اختلاف نہ کرنا اس کا نقصان بتایا گیا اس کی مذہرتیں بیان کی گئیں کہا کہ اگر میدان جنگ میں اختلاف کرو گے تو دو مذہرتیں دو نقصانات ایک تو تم کمزور ہو جاؤ گے اور تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی کمزور ہو جانے کا مطلب ذاتی طور پر کمزور ہو جاؤ گے یہ ذاتی طور پر کمزور ہو جانے کا کیا مطلب ہے دیکھو جس طرح 13:50 ایک روزہ دار کو دوسرے روزہ دار سے تقویت ملتی ہے کی نہیں ایک روزہ دار مسلمان بھائی سے دوسرے روزہ دار بھائی مسلمان کو قوت ملتی ہے ابھی بازار میں جائیے انواق سام کی چیزیں ہیں دکانوں میں موجود ہیں لیکن آپ نہیں کھائیں گے کیوں اس لیے کہ آپ جان رہے ہیں کہ سارے مومن بھائی جو میرے دائیں ہیں بائیں ہیں آگے ہیں پیچھے ہیں سب روزے سے ہیں 14:23 تو مومن بھائیوں کی اس نیکی سے آپ کی نیکی کو فائدہ مل رہا ہے یہ دیکھیں نہیں تو سارے لوگ غیر رمضان میں دن میں کھانا کھائیں اور آپ ذرا روزہ رکھ کر کے بتائیے روزہ کتنا بھاری پڑے گا آپ اندازہ کر سکتے ہیں رمضان شریف میں روزہ بھاری کیوں نہیں پڑتا اس لیے کہ سب ساتھ میں روزہ رکھتے ہیں اور ایک مومن بھائی کے روزے سے دوسرے مومن بھائی کے روزے کو تقویت ملتی ہے ایسے ہی فوج میں 14:52 ایک فوجی کو دوسرے فوجی سے تقویت ملتی ہے اگر اختلاف کرے گا تو اختلاف کی وجہ سے یہ جو قوت ہوتی ہے یہ قوت ختم ہو جائے گی یہ مطلب ہے ذاتی طور پر کمزور ہو جانا جیسے آدمی اکیلے غیر رمضان میں روزہ رکھے تو اس کو تکلیف ہوگی تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی تمہاری ہوا اکھڑ جانے کے کیا مطلب فتح شلو کا مطلب ذاتی طور پر تم کمزور ہو جاؤ گے اور تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی یعنی دشمن کی نگاہ میں تم کمزور ہو ج 15:28 لیکن ریح کا مطلب عربی میں ایک اور آتا ہے قوت کے معنی میں عربی کا شاعر کہتا ہے اِذَا صَبَّتْ رِيَاحُكَ فَاخْتَنِمْهَا فَإِنَّ لِكُلِّ خَافِقَةٍ سُكُونُ بولتا ہے کہ جب تجھے قوت حاصل ہو جائے اِذَا صَبَّتْ رِیَاحُكَ جب تیری ہوایں چلیں کیا مطلب جب 15:50 تجھے قوت حاصل ہو جائے فَقْتَنِ مَحَا تو اس قوت کو غنیمت سمجھ فَإِنَّ لِقُلِّ خَافِقَةٍ سُكُونُ اس لیے کہ ہر متحرک چیز کو آخر میں ساکن ہونا ہی ہے تو دیکھیں یہاں ریح کا مطلب قوت بتایا گیا ہے اب اس کو اگر مثال کے طور پر سمجھنا ہو تو یوں سمجھ لیں کہ کوئی راستہ ہے جہاں سے تیز رفتاری کے ساتھ موٹریں گزرتی ہیں کاریں گزرتی ہیں بسیں گزرتی ہیں اب آپ اس راستے کی کنارے کھڑے ہو جائیے اب ایک کار 16:20 بڑی تیدی سے آپ کے پاس سے گزرتی ہے آپ جہاں کھڑے رہتے ہیں ہوا آپ کو ڈھکیل دیتی ہے آپ پیچھے ہٹ جاتے ہیں جہاں کھڑے رہتے ہیں بتائیے آپ پیچھے کیوں ہٹے اس لیے کہ وہ جو ہوا لگی ہے نا ہوا ایک قوت ہے اس نے آپ کو ڈھکیل دیا گویا کہ ایگزیمپل کے طور پر بھی آپ سمجھ سکتے ہیں کہ ریح کا مطلب ہوا ہوتی ہے ایک مطلب ریح کا قوت ہوتی ہے اس لیے کہ اگر قوت نہ ہو تو آپ جہاں کھڑے ہوئے ہونے کھڑے رہیں گے 16:56 ریح کا مطلب ہوا کا مطلب قوت آپس میں اختلاف نہ کرو جنگ کے اندر اس لیے کہ دو نقصانات تمہارے ہوں گے ایک تو ذاتی طور پر تم کمزور ہو جاؤ گے دوسرے دسمنوں کی نگاہوں میں تم کمزور دکھو گے وَسْبِرُوا اور صبر کرو یہ صبر کا معاملہ یہاں کیوں ذکر کیا گیا ہے اس لیے کہ اختلاف کب ہوتا ہے جب آدمی صبر نہیں کرتا اختلاف پر آئے الگ چیز ہے لیکن اپنی رائے کو پر مصیر رہنا مشورے میں چار لوگ بیٹھے ہوئے ہیں 17:30 میری رائے یہ ہے وہ کہتا ہے میری رائے یہ ہے وہ کہتا ہے میری رائے یہ ہے جو اچھی رائے اسے لے لو اب ایک آدمی کہے نہیں میری ہی رائے اچھی ہے اپنی رائے کے منوانے پر مصیر ہو جائے یہی اختلاف پیدا ہوتا ہے اگر سارے لوگ سبر کر لیں اور ایک آدمی جو اچھا مشورہ دے رہا ہے اس کے اوپر متفق ہو جائیں اختلاف ہی ختم ہو جائے گا تو سبر بہت اچھی چیز ہے یہ اختلاف کے ختم کرنے کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہے تو اختلاف مت کرو اچھا جب لڑائی کے لیے نک 18:03 تو تمہارے اندر تکبر نہیں ہونا چاہیے تکبر نہ ہو اتراہت نہ ہو یعنی اپنی طاقت کے اوپر اپنے اسلحے کے اوپر غرور نہ ہو بلکہ اللہ کی مدد کے اوپر آپ کو بھروسہ ہو اللہ کی مدد کے اوپر آپ کو اعتماد ہو آپ کے دل میں اتراہت اور تکبر نہ ہو وریان ناس اور یہ لڑائی خالص اللہ کے لئے ہو نفس کے سکون کے لئے نہیں جیسے حضرت علی رضی اللہ عنہ کا وہ واقعہ تو آپ کو معلوم ہی ہے کہ ایک کافر کو آپ نے پٹک دیا 18:39 اور اسے ختم کرنے جا رہے تھے کہ اس نے آپ کے موپر تھوک دیا آپ فوراً اس کے اوپر سے اتر گئے لوگوں نے کہا بڑا اچھا موقع تھا اس کو قتل کر دینا چاہیے تھا کہا کہ نہیں اس مقام پر میرا نفس بھی شامل ہو گیا تھا اگر میں اس کو قتل کر دیتا تو ایسا ہوتا تھا کہ شاید میرے موپر اس نے تھوکا اور اس وجہ سے میں نے اپنے نفس کو سکون دینے کے لئے اس کو قتل کیا میں تو خالص اللہ کے لئے لڑڈا ہوں حضرت خالد ابن ولید رضی اللہ عنہ ماؤں نے ایس 19:12 جسم کا کوئی بھی مقام ایسا نہیں تھا جہاں پر نیزے اور تلواروں کا گھاؤ نہ ہو اور مندمل نہ ہو گیا ہو اپنی موت مرے کوئی مار نہیں سکا ایک سو ایک جنگ لڑے کبھی ہارے نہیں حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان کو ایک جنگ میں معذول کر دیا کہ لوگوں کا یہ عقیدہ نہ بن جائے کہ خالد ابن ولی جس جنگ میں ہوتے ہیں اس لشکر کو کبھی شکست نہیں ہوتی کہ یہ عقیدہ نہ بن جائے معذول کر دیا تو ایک شخص نے کہا کہ امیر المومنین نے لطا سہی نہیں کیا ہے 19:49 آپ کو معذول کر دیا کہا کہ خبر دار میں عمر کے لئے نہیں میں رب میں عمر کے لئے لڑنا ہوں چاہے کمانڈر انچیف ہو کر کے لڑوں چاہے ایک عام زبائی کے حیثیت سے لڑوں اللہ اکبر دیکھو اہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے لیکن کیا مجال کہ دل میں کسی قسم کی اداوت دل میں کسی قسم کا کینا دل میں کسی قسم کا بغض موجود ہو کہ امیر المومنین نے مجھے میرے اہدے سے ہٹا دیا ہے اہدے کی خواہش تو کسی کو تھی ہی نہیں تو یہ جنگ کے 20:25 طریقے بتائے گے تین مصبت اور تین منفی میدانِ بدر میں مسلمانوں کو کامیابی ہوئی شیطان نے فرشتوں کو اترتے ہوئے دیکھا تو بھاگ گیا اس سے یہ پتا چلتا ہے کہ شیطان کبھی انسان کو گمراہ کرتا ہے دل میں وسوسیں ڈال کر کے شیطان کبھی انسان کو گمراہ کرتا ہے بری چیزوں کو اچھا بنا کر کے اور شیطان کبھی گمراہ کرتا ہے انسان کی شکل میں آ کر کے یہاں دیکھو انسانی شکل میں آیا اور لوگوں کو سولی پر چڑھا دیا اور بھاگ گیا اس کے بعد 21:06 یہ کہا جا رہا ہے کہ جب تک کوئی قوم اپنی حالت خود بدلنے کا ارادہ نہیں کرتی تب تک اللہ اس کی حالت نہیں بدلتا اللہ تعالیٰ جب کسی قوم کو کسی نعمت سے نوازتا ہے جب تک وہ قوم اس نعمت کی قدر کرتی رہتی ہے تب تک اللہ تعالیٰ وہ نعمت اس سے چھینتا نہیں لیکن جب اس نعمت کی ناقدری کرنے لگتی ہے وہ قوم تو اللہ تعالیٰ اس نعمت کو اس سے چھین لیتا ہے اور جب تک کوئی قوم اپنے آپ کو بدلنے کا ارادہ نہ کرے 21:47 اللہ تعالیٰ اسے نہیں بدلتا ہے آدمی خود ارادہ کرے بدلنے کا تب اللہ تعالیٰ اس کو یا اس کی حالت کو بدلتا ہے اس کے بعد سور برات شروع ہوتی ہے سور توبہ سور توبہ کے شروع میں بسم اللہ نہیں ہے بعض لوگ پوچھتے ہیں کہ قرآن کے ہر سورت کے شروع میں بسم اللہ ہے اس سورت کے شروع میں بسم اللہ کیوں نہیں ہے اس کا بہترین جواب یہ ہے کہ اس سے پہلے سور انفال گزری ہے اس کے بعد سور توبہ ہے سور انفال اور سور توبہ کے مزامین یقصہ ہیں 22:24 ایک جیسے ہیں لہذا مضامین کی اکثانیت کی وجہ سے بیچ میں بسم اللہ نہیں لکھا گیا دوسرا جواب یہ ہے کہ جب یہ سورہ اتری تو اس کے شروع میں بسم اللہ نہیں تھا اس سے پتا یہ چلتا ہے کہ قرآن جیسے اترا ہے جو کا تو دنیا میں موجود ہے ہمارے سامنے موجود ہے جس سورت کے شروع میں بسم اللہ لکھا ہوا تھا وہاں لکھا ہوا ہے جس سورت کے شروع میں بسم اللہ نہیں لکھا ہوا ہے وہ نہیں لکھا ہوا ہے یہ وہی ہے سورہ توبہ 22:57 ایک جواب تو یہ ہے کہ اسے یہ پتا چلتا ہے کہ قرآن جیسا اترا تو ویسا ہی ہے اس کے شروع میں بسم اللہ اترتے وقت نہیں تھا لکھا ہوا لہذا ویسے کا ویسا قرآن میں ہے اور تیسرا جواب یہ ہے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے اس کی توجیح کی ہے فرماتے ہیں کہ بسم اللہ امان ہے اس لئے کہ اللہ تعالیٰ کی دو صفتیں ہیں رحمان اور رحیم رحمان اور رحیم میں رحم رحم سے آدمی کو 23:29 امان ہوتا ہے گویا کہ بسم اللہ الرحمن الرحیم میں امان ہے اور سورہ توبہ میں امان کو ختم کر دیا گیا کیوں سورہ توبہ کے نزول کا پس منظر کیا ہے کہتے ہیں کہ سلح حدیبیہ کے موقع پر سن چھ ہجری میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پندرہ سو صحابے کرام کو لے کر کے عمرہ کے لئے نکلے مقام حدیبیہ میں ان کو روک لیا گیا کفار آئے اور کہا کہ آپ کو ہم آگے نہیں جانے دیں گے اور پھر سلح ہوئی 24:01 صلح کی ایک دفعہ یہ تھی کہ دس سال تک جنگ بندی رہے گی یعنی مسلمان کافروں سے ملیں گے کافر مسلمان سے ملیں گے لڑائی نہیں ہوگی دس سال تک جنگ بندی رہے گی اللہ تعالیٰ نے اسے کو فتح مبین سے تعبیر فرمایا کہ دس سال جنگ بندی کا جب معاہدہ ہو گیا تو اسلام کو آگے بڑھنے کا اسلام کو ترقی کرنے کا بڑا اچھا موقع ملا اتنی کسرس لوگ ایمان لائے کہ اس سے پہلے اتنی کسرس لوگ ایمان نہیں لائے تھے 24:39 اس لئے کہ جب کافر اور مسلمان آپس میں ملتے تھے تو اس ملنے کی وجہ سے تبادل خیالات کی وجہ سے لوگوں کو اسلام کے محاسن معلوم ہوتے تھے اور فورن اسلام قبول کر لیتے تھے اس وجہ سے اللہ نے صلح حدیبیہ کو فتح مبین سے تعبیر فرمایا ہے اچھا جب یہ صلح ہوئی تو دو قبیلے تھے قبیلے بنو بکر اور قبیلے خزا قبیلے بنو بکر جو ہے یہ حلیف ہو گیا قریش کا اور قبیلے بنو خزا یہ حلیف ہو گیا 25:12 مسلمانوں کا ابھی دو سال ہی نہیں گزرے تھے معاہدہ کیا تا دس سال جنگ بندی رہے گی دو سال نہیں گزرے تھے کہ بنو بکر نے بنو خزا کے اوپر حملہ کر دیا اور این حرم میں جہاں کسی آدمی کا خون بہانا حرام ہے دشمن سے انتقام لینا حرام ہے حرم کو بھی انہوں نے حلال کر دیا اور این حرم کے اندر قبیل خزا والوں کو قتل کیا چالیس آدمی بمشکل بچ کر نکلے یہ حلیف تھے جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے 25:42 چالیس آدمی بچارے بڑی بری حالت میں آئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اور کہا کہ اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہم تو آپ کے حلیف ہیں دیکھو معاہدہ یہ ہوا تک کہ دس سال جنگ بندی رہے گی بنو بکر نے اس معاہدے کے خلاف عرضی کی ہے انہوں نے ہمارے اوپر حملہ کیا قریش کو روکنا چاہیے تھا لیکن قریش نے روکنے کے بجائے باقاعدہ اسلحہ سپلائی کی ہیں ان کی مدد کی ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فوراں 26:14 دس ہزار صاحب اکرام کو لے کر کے مکہ کے اوپر حملہ فرما دیا اگلے ہی سال حج کے موقع پر حضرت شدیق کو اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو سور برات نازل ہوئی دے کر کے بھیجا اور کہا کہ سنا دو سنایا گیا اس میں ایک قانون یہ بھی تھا قانون کیا ایک جملہ یہ تھا فَاقْتُلُوْهُمْ حَيْسُ سَقِفْتُمُوْهُمْ کافروں کو جہاں پاؤ قتل کر ڈالو سور توبہ کی اس آیت سے 26:55 غیر مسلموں کو بہت تکلیف ہوتی ہے کہ دیکھو قرآن تو ذات پات کی بات کرتا ہے قرآن فتنوں کو ہوا دیتا ہے دیکھو سورہ توبہ میں لکھا ہوا ہے جہاں کافروں کو پہو قتل کرو اور خاص طور سے ہمارے اس دیش کے انڈیا کے غیر مسلموں کو یہ غلط فہمی اب بھی ہے حالانکہ فَاقْتُلُوہُمْ حَيْسُسَقِفْتُمُهُمْ اس جملے کا پس منظر اس حکم کا پس منظر ہی دوسرا ہے پس منظر کیا ہے 27:32 کہ جب قریش نے معاہدہ توڑ دیا تو اس معاہدے کی خلاف ورزی کی وجہ سے ان کو سزا دینے کے لیے یہ حکم آیا اس کا یہ مطلب نہیں کہ کافر جہاں بھی ہوں امان کے ساتھ رہ رہے ہوں تب بھی ان کو قتل کر دو یہ حکم جو ہے تمام کافروں کے لیے نہیں ہے یہ تو ان خاص کافروں کے لیے تھا جنہوں نے یہ معاہدہ توڑ دیا تھا 28:10 اور معاہدہ توڑ کر کے انہوں نے بنو خضاہ کو قتل کیا تھا ان کافروں کے لئے اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ دنیا میں جہاں بھی کافر ہوں ان کو مارو اس حکم کا ایک پس منظر ہے یہ خاص عرب کے ان کافروں کے لئے تھا جنہوں نے معاہدہ کو توڑا تھا غداری کی تھی اور غداری کی سزا قتل غداری کی سزا موت یہ حکم ان لوگوں کے لئے تھا لہذا 28:48 اس آیت سے یہ استدلال کرنا کہ قرآن فتنوں کو ہوا دیتا ہے اور کہتا ہے کہ غیر مسلم جہاں پائے جائے قتل کر دو در حقیقت یہ استدلال صحیح نہیں ہے یہ قرآن کے ساتھ ظلم ہے اے ایمان والو بے شک یہودیوں کے علماء اور یہودیوں کے بابا لوگ درویش لوگ یہ لوگوں کا مال باطل طریقے سے کھاتے ہیں یعنی غلط فتوہ دے کر کے تعویز لکھ کر کے 29:32 گنڈے لکھ کر کے آج یہودیوں کے نقش قدم پر مسلمان علماء مسلمان بابا چل رہے ہیں انہوں نے نظر و نیاز کا شوشہ نکالا ہوا ہے گنڈے ایجاد کر رکھے ہیں تاکہ ان کے حلوے مادے چلتے رہیں انہوں نے بزرگوں کی منت کے نام کا کھڑا پھیلایا ہوا ہے تاکہ ان کے پیٹ کا جہنم بھرتا رہے ان تاویز گنڈوں کے پیچھے 30:15 اس نظر و نیاز کے پیچھے اور درگاہوں کی مجاوری مستانوں کی مجاوری کے پیچھے صرف ایک ذہنیت کار فرما ہے وہ ہے پیٹ کی ذہنیت اس تمام کھڑا کے پیچھے صرف اور صرف مسئلہ معاش کا ہے نہ کی معاد کا ہے آگے یہ فرمایا گیا 30:55 بے شک شرک کرنے والے نجس ہیں اب اس کے بعد ان کو بیت الحرام میں نہ داخل ہونے دینا یہ بھی اعتراض کیا جاتا ہے کہ دیکھو مسلمان ذات پات کی باتیں کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ بیت الحرام میں مشرک نہیں جا سکتا اور یہ بھی کہتا ہے کہ مشرک نجس ہوتے ہیں نہیں ایسی بات نہیں کہی گئی نجس نہیں کہا ہے نجس کہا ہے نجس کہتے ہیں ظاہر میں کپڑے کے اوپر بدن کے اوپر گندگی لگی ہوئی ہو 31:28 بدبو آتی ہو آدمی کے بدن صرف کہیں گے نجی صحیح ہے ناپاک ہو ظاہری طور پر لیکن نجس کہا گیا یہاں نجس نہیں نجس نہیں نجس کہا گیا ہے یعنی اے ایمان والو چونکہ مشرک نجس ہیں لہذا ان کو بیت الحرام میں مت آنے دو سوال یہ ہے بیت الحرام میں غیر مسلموں کے دخول کی ممانعت کیوں ہے اسی آیت کریمہ میں اس کا جواب ہے 31:58 وہ بیت الحرام میں داخل نہیں ہو سکتے کیوں؟ اس لیے کہ وہ نجس ہیں نجس کا مطلب جیسے آدمی کو اوپر ظاہری گندگی لگی ہوئی ہو تو کہتے یہ نجس ہے اور ایک ہوتی باطنی گندگی دل میں وہ گندگی لگی ہوئی ہو ظاہری لباس کو اوپر گندگی لگی ہو تو کہیں گے نجس ہے اور دل کے اوپر گندگی دل کے کپڑے کو اوپر اگر گندگی لگی ہو تو کہیں گے نجس ہے اور دل کے اوپر لگی گندگی کیا ہے؟ شرک شرک 32:35 اس گندگی کے پائے جانے کی وجہ سے ویزا نہیں مل سکتا حرم میں داخل ہونے کا ہاں غیر مسلم جا سکتا ہے حرم میں ویزا لے لے قرآن حکم کہتا ہے کہاں کا ویزا لینا توہید کا ویزا لے لینا وہ گندگی نکال دے چلا جائے کون روکتا ہے اس کو ویزا لے لے اس لیے کہ ایک ملک سے دوسرے ملک میں جانے کے لیے ویزا کی ضرورت ہوتی ہے اور قرآن حکم نے بتایا یہ نجس جو ہم نے تمہیں کہا ہے اس نجاست قلبیہ کو اپنے قلب سے نکال دو 33:13 توحید در حقیقت بیت الحرام میں داخل ہونے کا ویزا ہے وہاں جا سکتے ہیں وہ ویزا لے لو چلے جو کون منع کرتا ہے مجھ جاؤ اس کے علاوہ دنیا کی تمام مسجدوں میں غیر مسلم آ سکتے ہیں یہاں اس مسجد کے اندر ہمارے ساتھ بیٹھ سکتے ہیں بیت الحرام کے علاوہ کسی بھی مسجد کے اندر وہ آ کر کے بیٹھ سکتے ہیں درس سن سکتے ہیں ان کے آنے کی ممانیت نہیں ہے 33:44 صرف بیت الحرام کے خصوصیت ہے کہ وہاں جانے کے لیے ایک ویزا کی ضرورت ہے اور وہ ویزا کیا ہے توہید وہ ویزا لے لو اور چلے جاؤ کیوں وہ ویزا لینا کیوں ضروری ہے اس لیے کہ اس گھر کو کس نے بنایا تھا ابراہیم خلیل اللہ نے 34:06 کس بنیاد پر یہ گھر بنا تھا توحید کی بنیاد پر بنا تھا اور ایک موحید نے بنایا تھا لہذا جس بنیاد پر یہ گھر بنایا توحید کی بنیاد پر اور جس نے یہ بنایا تھا وہ سب سے بڑا موحید لہذا توحید کا ویزا لے لو کون منا کرتا ہے مجھ جاؤ وہ جو سوال پیدا ہوا اس سوال کا جواب کسی آیتِ کریمہ میں موجود ہے اس کے بعد یہ ارشاد فرمایا گیا جن کے پاس سونا ہے چاندی ہے یہ لوگ اللہ کے راستے میں خرچ نہیں کرتے 34:46 تو ان کے لئے ایک وعید سنائے گئی کہ فرمایا گیا کہ اسی سونے اور چاندی کو قیامت کے دن پگھلا کر کے ان کی پیشانیاں داغ دی جائیں گی ان کے پہلو داغ دی جائیں گی ان کی پیٹھیں داغ دی جائیں گی اچھا یہ پیشانیاں داغنا یہ پہلو داغنا یہ پیٹھ داغنا 35:22 انہی تینوں چیزوں کا تذکرہ کیوں کیا گیا عام طور پر جب فقیر آتا ہے یا کوئی چندہ لینے والا آتا ہے تو مالدار اس کو دیکھتا ہے تو سب سے پہلے اس کی پیشانی پر بل پڑتے ہیں آ گیا لینے والا چندہ لے کر آیا گلے کا بھندہ یہ عجیب و غریب ہے دھنہ دیکھ کر کے اس کی پیشانی کے اوپر بل پڑ جاتے ہیں تو چونکہ پیشانی پر پہلے بل پڑا قرآن حکیم کہتا ہے پہلے اسی پیشانی کو داغا جائے گا پیشانی پر بل پڑ 35:54 اللہ کے راستے میں خرچ کرنے کی وجہ سے اب تیری پیشانی کو داگ دیتے ہیں اچھا اب مالدار نے دیکھا کہ شاید چندے والے نے دیکھا نہیں ہے غریب آدمی نے دیکھا نہیں ہے پہلے یوں پہلو موڑتا پہلو موڑا دوسرے نمبر پہ اللہ فرماتا ہے یہ پہلو موڑا تو نے نا بھاگنے کے لیے کہ چندے والے دیکھنے لے غریب آدمی دیکھنے لے اب تیرے پہلو کو داگ دیا جائے گا اب اس کے بعد دیکھا کہ پہلو موڑنے کے بعد بھی چندے والے نے دیکھ 36:28 اللہ فرماتا ہے تیسرے نمبر پر تُو نے پیٹ گھمائے نہ تیری پیٹ کو داگ دیا جائے گا اور عام طور پر یہ دیکھا گیا ہے کہ قبر میں بعض جگہ میں نے پڑھا کہ کچھ قبریں کھول گئیں تو دیکھا گیا کہ ان کے ہاتھوں پر ان کی پیشانیوں کے اوپر اور ان کے پہلیوں کے اوپر سکھیں چپتے ہوئے ہیں اور آدمی نے نکالنے کی کوشش کی تو ہاتھ جلنے لگا کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ عالمِ بالا کے کچھ مناظر دنیا میں دکھا دیا کرتا ہے عام ط 36:56 لیکن کبھی کبھی اللہ تعالیٰ اسے مناظر دکھا دیا کرتا ہے اس کے بعد زکاة کے مسارف بیان کیا جا رہے ہیں کہ وہ مسارف آٹھ ہیں یہ آٹھ مسارف ہیں زکاة کیسے نکالیں گے آپ پچاسی گرام سونا ہو آپ کے پاس ساڑھے سات تولہ سونا 37:43 تو اس میں ڈھائی پرسنٹ کے حساب سے ہر سال نکال دیں سال گزرنے کے بعد رمضان میں نکال دیں تو بہت بہتر ہے چاندی پانچ سو پنچانوے گرام ہو یعنی ساڑھے باونتولا پانچ سو پنچانوے گرام ڈھائی پرسنٹ کے حساب سے نکال دیں غلہ پیدا ہوا ہے پانچ وسق پانچ وسق ساڑھے سات سو کلو گرام ساڑھے سات سو کلو گرام یعنی ساڑھے سات کوئنٹل ایک کوئنٹل سو کلو کا ہوتا ہے نا تو ساڑھے سات کوئ 38:16 یہ پانچ وسق کے برابر ہوتا ہے اگر بارانی پانی سے کھیت سیچا گیا ہے تو عشر نکالے اور اگر ٹی ویل اگر وغیرہ سے سیچا گیا ہے تو چالیس پا نکال دے زکاة کہاں دے مسرف کیا ہے وہ بتائے گیا یہ آٹھ ہیں فقارہ فقیر کہتے جس کے پاس کچھ نہ ہو الفقیر جس کے پاس مال ہی نہ ہو اس کو کہتے فقیر مسکین کسے کہتے ہیں 38:53 مسکین کہتے ہیں کہ روزگار تو ہو لیکن اتنا نہ کما پاتا ہو کہ اچھی طریقے سے اس کی زندگی چل سکے گزر بسر ہو سکے کماتا تو ہے محنت تو کرتا ہے لیکن صبح کو کھانے کو ملتا ہے تو شام کو نہیں شام کو ملتا ہے تو صبح کو نہیں ایسا آدمی مسکین ہے وہ بھی زکاة کا مستحق ہے زکاة کے اوپر جو کام کرنے والے ہوتے ہیں زکاة اصولنے والے ان کو بھی زکاة کے مد سے دیا جائے گا نیا نیا مسلمان ہوا ہے ابھی 39:29 غیر مسلم جو ابھی نو مسلم بنائے اس کو بھی زکاة کے مال سے دو تاکہ وہ کاروبار اس کا تباہ ہو گیا تو نئے سیرے سے اپنے قدم جمع سکے تاکہ تعلیف قلب ہو وفر رقاب پہلے کوئی قیدی ہوتا تھا تو اس کو زکاة کے مال سے چھڑاتے تھے اب تو قیدیوں کو کوئی تصور نہیں رہا اب اگر کوئی بلا وجہ جیل کے اندر ہو 39:59 بلاوجہ پکڑ لیا گیا ہو تو زکاة کے مال سے اس کو چھوڑانے کی کوشش کی جائے تمام مسلمان زکاة جمع کرو اس کو چھوڑانے کی کوشش کریں زکاة کا نظام پورا درہم برہم ہو گیا ہے اسی وجہ سے مسلمان ہر محاص پر کمزور ہو گئے ہیں زکاة کے نظام کو مستحکم کرنا ضروری ہے والغارمین کوئی قرضدار ہے دیکھو قرضدار ہونے کی وجہ سے عورتیں اپنی عبروں میں بیج ڈالتی ہیں یہ نظام زکاة کے کمزور ہو جانے کی وجہ سے ہے اب کوئی ان کے وقت کے اوپر دس ہ 40:32 ان کی عصمت سے ان کی عبروں سے کھیل سکتا ہے یہ پورا کا پورا گناہ صرف اسی کو نہیں ملے گا بلکہ گناہ ڈیوائیڈ ہو جائے گا تمام مسلمانوں کے اوپر سارے مسلمان گناہ گار ہوں گے والغارمین قرصدار اور اس کے بعد وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ وَبِنِ السَّبِيلِ اللہ کے راستے میں مدرسہ ہے اور دیگر مسارف ہیں کوئی اچھی کتاب ہے چھپوا دے تاکہ لوگ اپنے عقیدہ درست کر لیں اپنے عمال درست کر لیں وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ وَبِ 41:08 زکاة کے مال سے دیا جانا ضروری ہے وہ بھی زکاة کا مستحق ہے یہ آٹھ مدد بتائے گئے ہیں اس کے علاوہ کسی اور مصرف کے اندر زکاة صرف نہیں کی جا سکتی اس کے بعد ایک بات فرمائی جا رہی ہے اللہ تعالیٰ نے یہاں انسان جن چیزوں سے سب سے زیادہ محبت کرتا ہے ان کا ذکر فرمایا گیا اپنے بیٹوں سے بہت محبت کرتا ہے بیویوں سے بہت محبت کرتا ہے 41:44 اپنے خاندان والوں سے بہت محبت کرتا ہے ماں باپ سے بہت زیادہ محبت کرتا ہے اور جن مالوں کو اس نے بینک بیلنس کر رکھا ہے ان سے بڑی محبت کرتا ہے وہ مکانہ جن کو دیکھ دیکھ کر کہ وہ خوش ہوتا ہے اس سے بڑی محبت کرتا ہے یہ وہ خاص خاص چیزیں ہیں ایک ساتھ اللہ نے ذکر فرما دیا ہے کہ ان چیزوں سے انسان بہت محبت کرتا ہے ان کو بہت چاہتا ہے 42:12 اگر یہ تمام چیزیں اللہ اور اس کے رسول کے محبت پر غالب ہو جائے تو انتظار کرو کہ اللہ تعالیٰ کا عداب آ جائے یعنی اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کے محبت غالب ہونی چاہیے دنیا کی تمام چیزوں کی محبت مغلوب ہونی چاہیے جیسے دو مطالبیں ہمارے سامنے آ جائیں ایک مطالبہ اللہ اور اس کے رسول کا اور ایک مطالبہ ہے دنیا والوں کا اب اگر اللہ اور اس کے رسول کے مطالبے کو آپ مان لیتے ہیں دنیا والوں اور نفس کے مطالبے کو تسلیم نہیں کرتے تو سمج 42:45 کہ آپ اللہ اور اس کے رسول کے مطالبے کو زیادہ اہمیت دے رہے ہیں یا دنیا والوں کے مطالبے کو نفس کے مطالبے کو یہ میعار ہے ایک حدیث پاک ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر تین خسلتیں کسی انسان کے اندر ہوں تو وہ ایمان کے مٹھاس محسوس کرے گا اس کا مطلب ہوتا ہے کہ ایمان کے اندر بھی مٹھاس ہوتی ہے لیکن اس مٹھاس کو کون محسوس کر سکتا ہے ایمان کے اندر مٹھاس ہوتی ہے شیرین ہوتی ہے 43:20 لیکن کون محسوس کر سکتا ہے اس مٹھاس کو جس کے اندر تین خاصلتیں تین باتیں ہوں پہلی بات یہ ہے اللہ اور اس کے رسول اس کی نگاہوں میں سب سے زیادہ محبوب ہو جائیں تو ایمان کی مٹھاس محسوس کرے گا اور دوسرے محبت کرے کسی سے تو صرف اللہ کے لئے تو ایمان کی مٹھاس پائے گا وہ اور تیسرے اسلام لانے کے بعد کفر کی طرف پلٹنا اس کے لئے ایسا ہی ہو جیسے آگ میں داخل ہونا یعنی اسلام لانے کے بعد کفر کی طرف پلٹنا اس طرح اس کو ناغوار ہو جس طرح آ 43:51 اگر یہ تین باتیں ہیں تو سمجھو اس آدمی کو ایمان کے مٹھاس معلوم ہوگئے جو لوگ چاندی اور سونا جمع کرتے ہیں جمع کرنے کی ممانعت نہیں ہے جمع کرنے کے بعد آدمی اللہ اور اس کے رسول کے جو تقاضے اس کے تعلق سے ان کو پورا نہ کرے تو مال جمع کرنے کی ممانعت ہے اچھا آدمی پیسہ جمع کرتا ہے سونا جمع کرتا ہے چاندی جمع کرتا ہے بہت ساری چیزیں جمع کرتا ہے 44:26 سب سے بہترین خزانہ کون سا وہ بولو سونا وہ بھی خزانہ ہے چادی وہ بھی خزانہ ہے روپیہ پیسہ وہ بھی خزانہ ہے سب سے بہترین خزانہ کون نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رشاد فرمایا کیا میں تمہیں نہ بتا دوں کہ سب سے بہترین خزانہ کون سا انسان کے لئے صحابہ کرام نے کہا بھلا یا رسول اللہ اے اللہ کے رسول بتائیے سب سے بہترین خزانہ کون سا کہا کہ سن لو سب سے بہترین خزانہ انسان کی نیک بیوی ہے اور نیک بیوی کون ہوتی ہے آگے 44:59 تو خوش ہو جائے اور جب وہ حکم دے تو اس کی تعمیل کرے اور جب وہ باہر چلا جائے تو اس کے مال کے اور اپنی عبرو کی حفاظت کرے یہ بتایا گیا کہ سب سے بہترین خزانہ ہے اللہ اکبر سونے سے زیادہ قیمتی ہے چانی سے زیادہ قیمتی ہے روپے پیسے سے زیادہ قیمتی ہے کون نیک بیوی اور نیک بیوی کی پہچان بتائی گئی جس کے اندر تین خصلتیں ہوں جب شوہر دیکھے تو خوش ہو جائے آج شوہر جب باہر سے آتا ہے 45:27 اتنے گندے کپڑوں میں رہتی ہے شور دیکھ کر کے ہی گھنکا جاتا ہے لیکن کہاں آگیا میں اس سے اچھا تو باہر ہی تھا کیا ہو گیا اللہ کی بندی کو کئی فلموں میں جانا ہوتا ہے یا باہر بازار میں جانا ہوتا ہے یا شادیوں میں جانا ہوتا ہے تو خوب کم سے کم میک اپ میں آدھا گھنٹا لگائے گی اور میں دن بر تھکا ہوا تھکا ہارا گھر آتا ہوں تو اس کی یہ حالت رہتی ہے کئی برتن ماج رہی ہوتی ہے کئی موں میں کالک لگی ہوتی ہے کئی بچوں کو ڈ 45:54 یہ ناک کی ریٹ ہے وہ ساپ کر رہی ہوتی ہے گندے ہوتے ہیں کپڑے دیکھ کر کے شوہر پریشان ہو جاتا ہے یہ ایک نیک بیوی کی خصلت نہیں ہے ان میں سے ایک بھی خصلت اگر کم ہوئی تو سمجھو وہ بہترین خزانہ نہیں ہے بہترین خزانہ کون نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا وہ نیک بیوی نیک بیوی کون شوہر دیکھے تو خوش ہو جائے اور حکم دے تو فوراں تعمیل کرے اور غائب ہو جائے شوہر چلا جائے کہیں اس کی نگاہوں سے اوجل ہو جائے 46:25 باہر چلا جائے تو اس کے مال کی اس کی عبرو کی فضل سب سے بہترین خزانہ اس کے بعد ایک عجیب واقعہ بیان کیا جا رہا ہے بخاری بھی ہے مسلم میں بھی ہے ہوا ایسا کہ عبداللہ ابن عبی بہت بڑا منافق تھا رئیس المنافقین اور عجیب بات تو یہ ہے کہ یہ بہت بڑا منافق تھا لیکن اس کا ایک بیٹا تھا ان کے بیٹے عبداللہ وہ پکے سچے صحابی تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ وہی تھا جس کی وجہ سے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر تحم 47:02 بتائیے آپ کی بیوی کو پر کوئی تحمد لگا دے آپ اس کو زندگی میں معاف کریں گے کبھی نہیں بلا وجہ جب یہ مر گیا تو بیٹے آئے حضرت عبداللہ کہا کہ اللہ کے رسول ایک ریکویسٹ ہے درخواست ہے کہا کہ بولو کہا کہ سب سے پہلی درخواست تو یہ ہے کہ آپ اپنا کرتہ دے دیں کہا کہ کیوں کہا کہ میں اسی میں اپنے باپ کو کفنانا چاہتا ہوں آپ کے کرتے میں کہا کہ ٹھیک ہے یہ کرتے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کا ایک احسانیات تھا جب بدر کے قیدی پکڑ کر کے آ 47:38 لائے گئے تھے بدر سے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سب کو کھانے کے ساتھ سب کپڑا بھی دیا تھا لیکن کوئی کپڑا عبداللہ ابن عبی اتنا لمبا ترنگا تھا کوئی کپڑا اس کے بدن میں آتا ہی نہیں تھا چھوٹا پڑ جاتا تھا حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا محترم وہ جو آئے تھے تو ان کے بدن پر کوئی کپڑا آتا ہی نہیں تھا اتنے لمبے ترنگے تھے یہ بھی اسی طریقے کا لمبا تر 48:17 اب اس کا جوڑا جب حضرت عباس کو پہنائے گا تو پورا فٹ آ گیا وہ احسان یاد تھا بعد میں آپ کے چچا بھی ایمان لائے آپ کو یہ احسان یاد تھا وہ احسان آپ نے چکا دیا کہا کہ ٹھیک ہے یہ میرا کرتہ لے جاؤ کہا کہ اللہ کے رسول دوسری درخواست ہے کہا کہ کیا کہا چلیے آپ میرے والد کی نماز جنادہ پڑھا دیجئے حالانکہ وہ منافق تھا سب جانتے تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جنادہ سامنے رکھا ہوا ہے آپ اس کے سامنے کھڑے ہوئے تمام مسلمان 48:49 جیسے آپ نماد جنادہ پڑھانے لگے تو ایسے پیچھے سے آپ کا دامن حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ نے پکڑ کر کھیجا کہا کہ اللہ کے رسول اس کی نماد جنادہ آپ پڑھا رہے ہیں تو منافق ہے آپ اس کی نماد جنادہ مت پڑھائیے آپ اس کے لئے استغفار کریں گے اللہ تعالیٰ اس کم ماف کیسے کرے گا کفر کو اوپر مرا ہے نفاق کو اوپر مرا ہے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا کہ آیتِ کریمہ تو یہ اتری ہے استغفر لہم اولا تستغ 49:18 اے ہمارے رسول چاہے آپ ان کے لئے استغفار کیجئے یا نہ کیجئے اگر آپ ستر مرتبہ بھی کریں گے استغفار ان کے لئے تب بھی نہیں بخشوں گا میں ستر مرتبہ سے زیادہ استغفار کروں گا دیکھیں یہ وہی شخص ہے جس نے آپ کی بیوی کو پر تحمد لگائی تھی سارے صحابہ کرام کو ذہنی عذیت پہنچائی تھی لیکن آپ کا دل اس کے تین بھی بلکل صاف تھا کتنا آپ کا قلب مجلہ تھا کتنا متحر تھا کتنا صاف تھا اپنے جانی دشمن 49:49 کٹر دشمن کے تعلق سے بھی آپ کا دل بہت صاف تھا ایک تو کورتہ دے دیا اور دوسرے نماز جنازہ آپ پڑھانے کے لئے جس میں استغفار کیا جاتا ہے مغفرت کی دعا مانگی جاتی ہے وہ بھی کرنے کے لئے آپ تیار ہو گئے تب آیتِ کریمہ اتری نماز جنازہ آپ نے پڑھا دیا آیتِ کریمہ اتری وَلَا تُسَلِّعَ لَا أَحَدٍ مِّنْهُمَّا تَعَبَدًا وَلَا تُقْمَلَ قَبْرِي ان جیسے لوگ منافق اگر یہ مر جائ 50:21 علت کیا بتائی گی وہ ماتو اہم فاسقون فسق کے اوپر جو مرے نفاق کے اوپر کفر کے اوپر جو مرے ان کی نماز جنادہ تو ہے ہی نہیں جو کفر کے اوپر مر گئے جو نفاق کے اوپر مر گئے فسق کے اوپر جیسے شرابی کو مر جائے تو نماز جنادہ کم سے کم عالم لوگ نہ پڑھیں عوام جا کر کے پڑھ لیں اسی طریقے سے کوئی قرض خواہ کوئی قرضدار مر جائے اور قرض نہ دے سکاؤ تو اس کی نماز جنادہ بھی عالم لوگ نہ پڑھیں قوم کے مقتبر لو 50:52 یہ جو آدمی مر گیا ہے اس کی نماز جنازہ میں پڑھوں گا لیکن یہ بتاؤ کہ یہ مروض تو نہیں تھا شرابی تو نہیں تھا فاسق و فاجر تو نہیں تھا معلوم ہو جاتا تفتیش کے بعد تو آپ نماز جنازہ پڑھا دیتے یہاں اس منافق کے اپنے نماز جنازہ پڑھا دی آیتِ کریمہ ہوتی دو حکم دیئے گئے ایک تو آپ نماز جنازہ مت پڑھئے منافقوں کا کافر ہوگا اور دوسرے ان کی قبر پر کھڑے بھی مت ہوئیے 51:22 قبر پر کھڑے ہونے کا مطلب کیا؟ اس سے ایک نکتہ یہ ملا ایک ہے نماز جنازہ یہ تو وَلَا تُسَّلِّ عَلَىٰ حَادِم مِنْهُمْ سے معلوم ہوا اور دوسرے قبر کو پر کھڑا ہونا یعنی جنازہ پڑھنے کے بعد جب تدفین ہو جائے قبر برابر کر دی جائے تو وہاں جمع ہو کر کے مئیت کے لئے دعا کرنا یہ مسنون ہے کہتے ہیں وہاں اگر دعا کی جائے جمع ہو کر کے قبر کے پاس تو عذاب میں تخفیف ہو جاتی ہے شرط یہ ہے کہ مرنے والا موحید رہ 51:49 نماز جنادر کے بارے میں وَلَا تَقُمْ سے کھڑے ہونا کھڑے ہونے کا کیا مطلب ہے قبر کے اوپر وَلَا تَقُمْ الٰقَبْرِ کھڑے ہونا قبر کے اوپر یعنی کھڑے ہو کر دعا کرو اس طرح بھی اشارہ ہے یعنی وہاں دعا قبول ہوتی ہے اور میت کی عذاب میں تخفیف ہو جاتی ہے ایک نکتہ اور معلوم ہوا کہ اگر آدمی کے پاس ایمان نہ ہو آدمی کے پاس توحید نہ ہو تو اسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے میں لپیٹ دیا جائے 52:19 کسی کے لئے استغفار فرمائیں مغفرت کی دعا مانگے لیکن وہ منافق ہو تو آپ کی مغفرت کی یہ دعا اللہ قبول نہیں کرے گا ان لوگوں کے لئے لمحے فکریہ ان لوگوں کے لئے عبرت جو صرف موئے مبارک نالے مبارک اور ترہ ترہ کی تبرکات سے نسبت ہی کو کافی سمجھتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بال ہے آپ کی داہی کا بال ہے آپ کے سر کے بال ہیں فلا تبرک 52:56 آپ کا یہ کپڑا ہے ان تبرکات سے کچھ فائدہ حاصل ہونے والا نہیں ہے اگر آدمی کے پاس ایمان نہیں ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مغفرت بھی اس کے کام نہیں آئے گی اگر آدمی کے پاس ایمان نہیں دیکھو کتنے لوگ ہیں جو توحید سے ناشنا ہیں شرکی کی دلدل میں دھنسے ہوئے ہیں بس یہ کافی سمجھتے ہیں کہ کسی تبرک کی طرف کسی بابا کی طرف ہماری نصبت ہو جائے یہی کافی ہے یہاں دیکھ رہے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دعا فرما رہے ہیں لیکن د 53:28 آپ نے اپنا کپڑا دے دیا کپڑے میں لپیٹ کر کے اس کو دفن کیا گیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا کرتا اس کے بطن سے کوئی فائدہ نہیں تو تبرک سے بھی فائدہ نہیں نبیوں کے جب تک کہ آدمی کا خود کا عمل اچھا نہ ہو یہ لمحہ فکریہ عبرت ہے ان لوگوں کے لیے جن کے پاس ایمان نام کی کوئی چیز نہیں ہے توحید نہیں ہے وہ سمجھتے ہیں بس موئے مبارک نالے مبارک اور نہ جانے کون کون سے مبارک ان سے اپنی نسبت قائم رکھو 53:57 فلاں قبر سے نسبت رکھو چاہے شرک میں زندگی پر ڈوبے رہو ان لوگوں کے لئے عبرت ہے کہ یہ لوگ کچھ کام آنے والے نہیں ارے نبی کی دعا جس کے کام نہیں آسکتی نبی کا کپڑا اس سے زیادہ متبرک اور کونسی چیز ہو سکتی ہے وہ کام نہیں آسکتی اگر آدمی کے پاس ایمان نہیں ہے تو اور دیگر لوگوں کے تبرکات کی کیا وقت اور کیا حصیت رہ جاتی آخری بات یہ فرمائی گئی کہ کچھ لوگ جنگ تبوک میں جانے کے لئے تیس ہزار کا لشکر جرار جا رہا 54:31 ہمارے پاس ہتھیار نہیں ہے جانے کے ہمارے پاس ذرائع نہیں ہے تو کچھ گھوڑے دے دیجئے یا اوٹھ دے دیجئے یا سامان دے دیجئے راستے کے اللہ فرماتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرما رہے ہیں میرے پاس طاقت نہیں ہے میں تمہیں نہ تو زادے راہ دے سکتا ہوں نہ ہتھیار دے سکتا ہوں 55:01 نہ تمہیں گھوڑے دے سکتا ہوں نہ تمہارے لئے اونٹ مہیا کر سکتا ہوں میں مجبور ہوں حالانکہ جنگ میں جانا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیبسی اپنی مجبوری ظاہر کر دی اور جب مجبوری ظاہر کی جب وہ پلٹے تولو پلٹے جب تو کہ ہم جنگ میں شریک نہیں ہوسکتے ان کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے کیا پتا چلا پتا یہ چلا کہ نبی بھی مجبور ہوتا ہے بیبس ہوتا ہے عجیب بات تو یہ کہ قرآن یہ کہے کہ نبی ب 55:33 سب کچھ نہیں دے سکتا اگر اس کے پاس ہے تو دے گا نہیں ہے تو نہیں دے گا دنیا میں آپ نہیں دے سکے کہتے ہیں مرنے کے بعد آدمی سب کچھ دینے لگتا ہے نبی جب کچھ نہیں دے سکتا دنیا میں تو انتقال کے بعد نبی کیا دے گا جب دنیا میں نہیں دے سکتا اور جب نبی نہیں دے سکتا تو مرنے کے بعد یہ دوسرے لوگ کیسے دے سکتے ہیں آدمی کو ایسا عقیدہ رکھنا در حقیقت ایک فاسد عقیدہ ہے جو شرکی عقیدہ ہے یا جس کے دانڈے شرک سے ملتے جلتے ہیں 56:01 یہ رہا ہے دس میں پارے کا خلاصہ اللہ تعالیٰ ہمیں نیک عمل اور اچھی سمجھ کی توفیق عطا فرمائے وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمين
Afficher toute la transcription