Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم قیام اللہ علم پڑھے گئے گیارم پارے کے مطالب کا خلاصہ سماعت فرمائیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب مکہ سے ہجرت کر کے مدینہ تشریف لائے تو آپ کے مدینہ آنے سے پہلے قبیل خزرج کا ایک شخص جس کا نام ابو آمیر راہب تھا 1:08 اس کے نمائشی زہد تقوی کا پورے مدینہ میں بڑا چرچہ تھا آپ کو یہ اچھی طرح معلوم ہے کہ جن کو انسار کہا گیا ہے یہ مدینہ کے ان دو گروہوں سے تعلق رکھنے والے لوگ ہیں جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پریمان لائے ایک قبیلے کا نام تھا اوس اور دوسرے کا نام تھا خزرج انہی دونوں قبیلوں کے لوگ 2:07 ایمان لانے کے بعد انصار کہلائے تو ایک قبیلہ جو خزرج تھا اس قبیلے کے ایک شخص ابو عامر راہب کے نام سے جانا جاتا تھا یہ مشہور صحابی حضرت حنزلہ رضی اللہ تعالی عنہ جن کو غسیل الملائکہ کہا جاتا ہے ان کا باپ تھا یہ حنزلہ غسیل الملائکہ کون ہے یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک بڑے پیارے صحابی ہیں 2:54 جو میدان احد کے اندر شہید ہوئے اور جب ان کی لاش کو اٹھا کر کے لایا گیا تو پورے بدن کے اوپر پانی کے کترات دکھائی دے رہے تھے ایسا لگ رہا تھا جیسے ان کو ابھی نہلایا گیا ہو جبرائیل نے آ کر کے خبر دی کہ اللہ کے رسول یہ آپ کے پیارے صحابی ایسے ہیں کہ ان کی شہادت کے بعد فرشتوں نے ان کو غسل دیا ہے اسی وجہ سے ان کا لقب غسیل المالائی کا ہے 3:34 جنہیں ملائکہ نے غسل دیا نام کیا تھا ہنزلہ انہی ہنزلہ غسل الملائکہ کا باپ تھا یہ ابو آمیر راہب یہ زمانے جاہلیت ہی میں عیسائی ہو گیا تھا اور راہبانہ زندگی بسر کر رہا تھا اور اس کے نمائشی زہد تقوی کا مدینہ والوں کے دلوں کے اوپر کافی اثر انداز تھا جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ سے ہجرت کر کے مدینہ تشریف لائے 4:18 تو روحانیت کے میدان میں اس آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا حریب سمجھ لیا آپ کے خلاف سازشیں کرنے لگا اس کے نمائشی زہد و تقویٰ کا یہ عالم تھا کہ ابھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ سے ہجرت کر کے مدینہ نہیں آئے تھے تو اوس اور خزرج والے اس کو سونے کا تاج پہنانے والے تھے نبی کے مدینہ آنے کے بعد اس کا سارا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا اس نے نبی کے تعلق سے اور مسلمانوں کے تعلق سے اپنے دل میں 5:02 کینہ رکھ لیا بغض اور عداوت رکھ لی میدانِ بدر میں کفار اور مشرقین کو بدلے کے اوپر انتقام کے اوپر اُبھارنے لگا اسی کے اُبھارنے کی وجہ سے بدر کے بعد مارکِ احد پیش آیا اور یہ وہی بدبخت انسان ہے جس نے میدانِ احد کے اندر دو گڑھے کھوڈ دیئے تھے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس میں گر پڑے تھے جب اللہ تعالیٰ نے اسلام کو غلبہ عطا فرمایا تو 5:53 اسلام کا ہرہ بھرہ گلستان دیکھ کر کے اس کا بغزو کینا اور بڑھ گیا اور یہ مدینہ چھوڑ کر کے روم کے بادشاہ حرقل کے پاس پہنچ گیا اور یہ عیسائیت تو اختیار کر ہی چکا تھا وہاں اس کی کافی پذیرائی ہوئی مدینہ منورہ میں منافقین کا ایک بڑا گروہ اسی ابو آمیر راہب کا ہم نوا تھا گویا وہ آدمی یہاں سے تو چلا گیا لیکن اس نے اپنے 6:37 ایجنٹ مدینہ میں چھوڑ دیئے جیسے انگریز یہاں سے چلے گئے ڈیوائٹ اور رول کا فلسفہ چلا کر کے لیکن اپنی جیسی ذہنیت رکھنے والوں کو کثیر تعداد میں یہاں چھوڑ گئے یہ انہی کی ذہنیت ہے جس کی وجہ سے آئے دن فسادات وغیرہ ہوتے رہتے ہیں حالانکہ ہونا تو یہ چاہیے کہ یہاں ہندو بھائی مسلم بھائی سب کاندھے سے کاندھا ملا کر کے ملک کی ترقی میں حصہ لیں 7:16 اور ملک کو آگے بڑھائیں فسادات سے کچھ حاصل ہونے والا نہیں اس سے دیش کی ترقی رک جاتی ہے تو یہ آدمی مدینہ سے بھاگ کر کے روم چلا گیا لیکن اپنے ایجنٹ وہاں چھوڑ گیا منافقین کا ایک بڑا گروہ اس کا حملہ تھا اس آدمی نے خبر بھیجی کہ میں ایک لشکر جرار روم سے لے کر کے مدینہ پر حملہ کرنے کے لئے آ رہا ہوں تم لوگ ایک اڈہ قائم کرو 7:51 ان لوگوں نے سوچا کہ سب سے بہترین اڈا کون سا ہو سکتا ہے ایک مسجد بنا لی جائے اس وقت مدینہ کے اندر دو ہی مسجدیں تھیں ایک مسجد نبوی تھی جو شہر مدینہ میں تھی اور دوسری مسجد مسجد قوبہ تھی جو مدینہ کے مضافات میں تھی مدینہ کے مضافات میں یہ جو مسجد قوبہ تھی اسی مسجد قوبہ کے بازو ہی میں تھوڑے فاصلے کے اوپر انہوں نے ایک مسجد بنائی جس کو قرآن حکیم نے مسجد زرار کہا ہے 8:21 در حقیقت یہ مسجد نہیں تھی بلکہ اللہ کے دشمنوں کے لئے کمین گاہ تھی اس کو قرآن نے عرصاد کہا ہے عرصاد اللہ سے جنگ کرنے والوں کے لئے کمین گاہ پناہ گاہ اللہ تعالیٰ نے مسجد زرار کا تذکرہ کرنے سے ایک اہم بات یہ بتائی کہ مسجدیں جو بنائی جاتی ہیں وہ کیسی ہوتی ہیں مسجد قبا کی تعریف فرماتے ہوئے کہا 9:18 دو مجلے بنائیں گئی ایک مسجد کی بنیاد تقویٰ کے اوپر رکھی گئی ایک مسجد کی بنیاد تقویٰ کے اوپر رکھی گئی اور اللہ کی خوشنودی کے اوپر رکھی گئی یہ بہتر ہے 9:53 یا وہ مسجد بہتر ہے جس کی بنیاد نفاق کے اوپر رکھی گئی وہ بہتر ہے اشارہ اس بات کی طرف کیا گیا کہ مسجد کی بنیاد اگر تقوی کے اوپر رکھی گئی ہو تو ایسی مسجد اللہ کا دھر ہے اور ایسی مسجد جس کی بنیاد نفاق کے اوپر رکھی گئی ہو تقوی کے اوپر نہ رکھی گئی ہو تو اس کی مثال بینک کی طرح ہے بودی 10:46 زمین کی طرح ہے بودے اور کمزور کراڑے کی طرح ہے تقوی کی بنیاد پر اگر مسجد بنائی گئی ہے تو اس کی مثال ایسے ہے جیسے کوئی امارتھوس زمین کے اوپر بنائی جائے اور جو مسجد تقوی کی بنیاد پر نہ بنائی گئی ہو اس کی مثال ایسے ہے جیسے اس کی بنیاد ایک بودہ کراڑا ہو انڈر کٹ بینک ہو بینک میں نے کہنا رہا اور انڈر کٹ کا مطلب نیچے سے 11:18 پانی نے زمین کو کاٹ کر کے مٹی کو بہا دیا ہو نیچے سے وہ جگہ خالی ہو گئی ہو اور اوپری حصہ بے سہارا اور کمزور آگے کو نکلا ہوا ہو تو گویا ایسی مسجد کی بنیاد اسی بودے کرانے جیسی ہوتی ہے یعنی on the brink of an undetermined precipice ready to crumble down 11:54 یعنی ایک انڈر کٹ بینک کے بودے کرارے کے اوپر کوئی آدمی مکان بنائے تو اس کا حال کیا ہوتا ہے مکان بھی گر جائے گا اس کے اندر جو لوگ رہیں گے وہ بھی دب کر مر جائیں گے دوب کر مر جائیں گے تیسرے مکان کے اوپر جو کچھ سرمایہ لگا ہے وہ بھی ضائع ہو جائے گا تو اگر تقوی کی بنیاد پر مسجد بنائی گئی ہے 12:30 تو اس کی مثال ایسے ہے جیسے ٹھوس جمین کے اوپر کوئی امارت بنائی گئی ہو اور اگر تقوی کی بنیاد پر کوئی مسجد نہیں بنائی گئی تو اس کی مثال ایسے ہے جیسے بودہ کراڑے کے اوپر کسی امارت کو کھڑا کر دیا گیا ہو جسے وہ بودہ کراڑا چند منٹ سہار نہیں سکتا وہ مسجد بن گئی مسجد قبا کے بازو میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہا کہ اللہ کے رسول چل کر اس مسجد کا افتتاح کر دیجئے کہا کہ کس مسجد کا کہا کہ ہم لوگوں 13:07 تھوڑے فاصلے کے اوپر ایک مسجد بنائی ہے ہم نے دیکھا کہ کچھ کمزور بوڑھے بچے ان کو مسجد قبعہ میں جانے کے لیے پریشانی ہوتی ہے ہم لوگوں نے قریب ہی وہ مسجد بنا دیئے آپ چل کر کہ ایک دفعہ نماز پڑھنے ہم لوگ مسجد کا افتتاح کر لیتے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں اس وقت جنگ تبوک کی تیاری میں مشغول ہوں بعد میں میں دیکھوں گا یہ کہ کر کے آپ نے ٹال دیا یہ جنگ تبوک 13:38 رجب کے مہینے میں سن نو ہجری کے اندر ہوئی اس کا بیک گراؤنڈ کیا ہے ایک قافلہ شام سے آیا اور اس نے یہ خبر دی کہ رومی ایک بھاری لشکر لے کر کے مدینہ کے آپ اوپر حملہ آور ہوا چاہتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مشورہ فرمایا اور آپ نے یہ کہا کہ قبل اس کے کہ وہ مدینہ کے اوپر حملہ آور ہوں ہم باہر نکل کر کے مدافع کریں تیس ہزار کا لشکر جرار تیار ہوا 14:15 اس وقت خجوریں درختوں کے اوپر بالکل پک گئی تھی پھل توڑنے کا وقت آ گیا تھا سخت گرمی کا موسم تھا لوگ چھاؤں میں بیٹھ کر کے خجوریں کھاتے اور تھنڈا پانی پیتے ایسے نازک موقع کے اوپر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا اپنے گھروں کو چھوڑ دو چلو اللہ کے دین کو غالب کرنے کے لیے تیس ہزار مسلمان تیار ہوئے اب اتنے بڑے لشکر کو تیار کرنا تھا 15:00 آپ نے چندے کا اعلان فرمایا جیسا کہ میں نے بتایا کہ حضرت عبد الرحمن ابن عوف نے چالیس ہزار درہم دیئے حضرت صدیق نے اپنے گھر کا پورا حساسہ لا کر کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں رکھ دیا حضرت عبد الرحمن ابن عوف نے گھر کے حساسے کے دو حصے کیے ایک حصہ لا کر کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کر دیا آپ کے داماد محترم حضرت عثمان غنی آئے نو سو اونٹ انہوں نے اللہ کی راہ میں دیئے پھر سو گھوڑے الل 15:34 دینے کے لیے لے کر آئے پھر ایک تھیلی کے اندر ایک ہزار دینار لے کر کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت پر حاضر رہے کہا کہ عثمان نو سو اٹھ تم نے دیے سو گھوڑے دی آپ کیا لائے ہو کہا کہ اللہ کے رسول ایک ہزار سونے کے سکے ہیں ایک ہزار دینار ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب یہ بات سنی تو آپ کا چہرہ مارے خوشی کے تم تمہ اٹھا اور زبان وحی ترجمان سے یہ جملہ نکلا کی اب اس کے بعد عثمان جو کچھ کریں گے اللہ تعالی 16:07 بڑے لوگوں نے اپنے انداز سے چندہ دیا ایک غریب صحابی حضرت عقیل انساری تھے ان کی بڑی خواہش تھی کہ میں بھی اللہ کی راہ میں کچھ دوں لیکن دینے کے لئے کچھ تھا نہیں رات بھر وہ ایک یہودی کے کھیت میں پانی ڈالتے رہے فجر کے وقت انہیں اس محنت کے اوپر چار سیر خجوریں ملی دو سیر خجوریں بچوں کے لئے گھر میں رکھ دیا اور دو سیر خجور لے کر کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خدمت میں آئے 16:42 جبریل نے آپ کو خبر دی تھی کہ یہ دو سیر خجور کس اہمیت کا حامل ہے رات بر ایک صحابی نے سخت محنت کی ہے اس خواہش میں کہ میں بھی کچھ اللہ کی راہ میں اس موقع پر دوں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عقیل انساری کے یہ دو سیر خجور چندے کے اس تمام دھیر کے اوپر ڈال دیے جائیں بکھر دیے جائیں تاکہ سب کو اللہ تعالیٰ شرف قبول عطا کر دے تیس ہزار کا لشکر تیار ہوا 17:23 مدینہ سے باہر نکلا آدمی پیچھے رہ گئے اسی منافقین تھے وہ رہ گئے وہ تو دل سے ہی نہیں جانا چاہ رہے تھے بقیہ یہ جو تین صحابی تھے کعب ابن مالک حلال ابن امیہ مرارہ ابن روبیہ وہ تین جو پیچھے رہ گئے تھے اللہ تعالی نے اس گیاروے پارے کے اندر ان کا ذکر فرمایا یہ تین کیوں پیچھے رہ گئے 18:02 نفاق کی وجہ سے نہیں صحابی تھے صرف سستی کی وجہ سے کہنے لگے کہ یہ جو تیس ہزار کا لشکر جا رہا ہے اس میں بہت سارے لوگ پیدل بھی ہیں ہم تینوں کے پاس تو گھوڑے ہیں ان کو کسی بھی پڑھاؤں کے اوپر ہم پکڑ سکتے ہیں آج جائیں گے کل جائیں گے پرسوں جائیں گے ایسے ایسے ڈالتے ڈالتے سستی اور کہلی میں حالانکہ نیتیں صاف تھی تینوں کی صحابی تھے نفاق تو ان کے دلوں میں تھا ہی نہیں 18:30 صرف سستی کی وجہ سے کہ آج چلے جائیں گے کل چلے جائیں گے ہمارے پاس گھوڑے ہیں کسی بھی پڑاو کے اوپر ہم مسلمان لشکر کو جا لیں گے لشکر گیا تبوک سے واپس بھی ہوا لیکن یہ تینوں کے تینوں جا نہیں سکے اور ان کو معلوم ہو گیا کہ لشکر واپس آ گیا ہے اور مدینہ کے قریب ایک مقام مقام زیعوان کے اوپر ٹھیرا ہوا ہے اب وہ مدینہ میں اس کے بعد داخل ہوگا جب مقام زیعوان میں آپ نے پڑاو ڈالا یہی پر حضرت جبرائیل آئے اور کہا کہ اللہ 19:05 بغل میں مسجد بنی ہے جس کے بارے میں آپ نے کہا تھا کہ میں ابھی جنگ تبوک کی تیاری میں مشغول ہوں واپس آ کر کے نماز پڑھ دوں گا مسجد کا افتتاح ہو جائے گا اے اللہ کے رسول آپ اس مسجد میں نماز مت پڑھئے گا اس لیے کہ اس مسجد کی بنیاد تقویٰ کے اوپر نہیں ہے وہ تو مسجد زہرار ہے وہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فوراں دو صحابے اکرام کو بھیجا مالک ابن دخشم کو اور مان ابن عدی کو مالک ابن دخشم اور مان ابن عدی ان دونوں کو آپ نے حکم دیا 19:40 مسجد کو جلا کر کے خاکستر کر دیا گیا ایک بات یہاں یہ بھی معلوم ہوئی کہ نبی کو غیب کا علم نہیں ہوتا جب تک جبرائیل آ کر نہ بتا دیں جب منافقین نے آ کر کے کہا کہ آپ چل کر کے اس مسجد میں نماز پڑھ دیجئے مسجد کا افتتاح ہو جائے تو آپ نے فرمایا تھا کہ واپس آنے کے بعد دیکھوں گا یعنی اس وقت آپ کو علم نہیں تھا کہ یہ مسجد تقویٰ کی بنیاد پر نہیں بنائی گئی ہے بلکہ یہ منافقین کا اٹھا ہے حضرت جبرائیل نے جب آ کر کے خبر دی تو آپ نے مقام زی امان سے د 20:15 کہ وہ مسجد تقویٰ کی بنیاد پر نہیں بنائی گئی ہے جلا کر کے خاکستر کر دو وہ مسجد جلا دی گئی یہ تین آدمی جو پیچھے رہ گئے تھے ان کا کیا ہوا منافقین نے تو آ کر کے قسمیں کھائیں کہ ہمارے پاس معقول آزار ہیں معقول عذر کی بنا پر ہم لوگ رک گئے تھے اللہ کے رسول ہماری معذرت قبول فرمائیے اللہ کے رسول نے ان کی معذرت قبول کر لی لیکن یہ تینوں معذرت پیش کرنے کے لئے نہیں آئے انہوں نے آ کر کے یہ کہا 20:54 کہ اللہ کے رسول ہم معذرت کرنے کے لئے نہیں آئے ہیں ہم اس لشکر میں اپنی سستی اور کاہلی کی وجہ سے شامل نہیں ہو سکے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اعلان فرمایا کہ ان سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا ان کا سوشل بائیک آٹ کیا جائے کوئی ان کو سلام نہیں کرے گا کوئی ان سے کلام نہیں کرے گا ان کا مکمل بائیک آٹ کر دیا جائے سوشل بائیک آٹ کر دیا جائے حضرت اکاب کہتے ہیں کہ 21:20 نبی کی یہ بات سن کر کے ہم تینوں کے دلوں کے اوپر بجلی گر پڑی بقیہ جو دو تھے کعب ابن مالی فرماتے ہیں تین تھے نا کعب ابن مالی کہلال ابن امیر اور مرائر ابن روبیہ تو کعب ابن مالی فرماتے ہیں ان سے مریوی روایت بخاری میں بھی اور مسلم میں بھی ہے کہتے ہیں کہ وہ دونوں تو دل سکشتہ ہو کر کے گھروں میں بیٹھ گئے میں مسجد میں آیا کرتا تھا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم 21:54 میرے سامنے آتے تو میں آپ کو سلام کرتا پھر میں دیکھتا کہ آپ کے ہوت جواب میں ہلے ہیں کی نہیں لیکن میں کوئی امید افضا حرکت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے نہیں دیکھ پاتا تھا چالیس دنوں کے بعد یہ حکم ہوا کہ اپنے اپنی بیویوں کو ان کے گھروں پر بھیج دو بیویوں سے بھی تعلقات نہ رہیں اپنی اپنی بیویوں کو اپنے اپنے گھر بھیج دو اور اس چالیس دن کے دوران 22:34 کوئی بھی رشتے دار کوئی بھی صحابی ان سے بات کرنے کے لئے تیار نہیں تھا یہ کسی کو سلام کرتے تو وہ سلام کا جواب نہیں دیتا تھا کلام کرنے کے لئے آگے بڑھتے تو وہ مو پھیر لیتا تھا چلا جاتا تھا کیا ایمان تھا نبی کا حکم تھا کہ ان تینوں آدمیوں سے بات نہیں کرنا ہے کوئی بات کرنے کے لئے تیار نہیں ہوتا جب پچاس دن پورے ہوئے حضرت کعب فرماتے ہیں کہ اس دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی باری حضرت امی سلمہ کے ہاں تھی وہی 23:13 حجرے کے اندر امی سلمہ کے وعیت اتری کہ ان تینوں کو معاف کیا جاتا ہے جو پیچھے رہ گئے تھے ان کو معاف کیا جاتا ہے بعض لوگوں نے تو اپنے آپ کو غالباً حلال ابن امیہ یا مرارہ ابن ربیہ ہیں انہوں نے مسجد نبوی کے کھمبے سے اپنے آپ کو بات دیا تھا پریشان ہو کر کے کہ جب تک اللہ ہمیں معاف نہیں کرے گا ہم اس کھمبے میں بدے رہیں گے 23:43 اللہ نے فرمایا وَاقَتَ عَلَيْهِمُ الْأَرْضُ بِمَا رَحُبَتَ ایسی حالت ہو گئی تھی کہ زمین باوجودے کی کشادہ ہے ان کے پر تنگ ہو گئی تھی پچاس دن کے بعد ان کی برات کی ان کی معافی کی آیتیں اتری قاب ابن مالک کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے ندادی کہ خوش ہو جاؤ اللہ تبارک و تعالی نے تمہاری برات کیلئے آیتیں نازل فرما دی ہیں اللہ نے تمہیں معاف کر دیا حضرت قاب کہتے ہیں 24:11 میری خوشی کا عالم یہ تھا کہ میں نے فوراً اپنے کپڑے اتار دیئے اور ندہ دینے والے کو وہ کپڑے دے دیئے اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت پر پہنچا اور کہا کہ اے اللہ کے رسول اللہ تبارک و تعالی نے جو ہمارے لیے معافی کا اعلان فرمایا ہے آیات کے ذریعے اے اللہ کے رسول میں اس خوشی میں اپنے گھر کا سارا مال اللہ کی راہ میں قربان کرنا چاہتا ہوں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اجازت نہیں دی اس سے پتا جلتا ہے کہ صحاب 24:46 دین اور ایمان کے مقابلے میں اللہ اور اس کے رسول کی محبت کے مقابلے میں ہر شئے دنیا کی حیج تھی کہنے لگے کہ اللہ کے رسول میں چاہتا ہوں کہ اس خوشی کے اندر اپنا سارا مال اللہ کی راہ میں دے دوں لیکن نبی نے منع فرمایا یہ پورا واقعہ اس گیار میں پارے کے اندر مذکور ہے اب پارہ شروع ہوتا ہے یا تذیرون علیکم اذا رجعتم آ کر کے آپ کے پاس معذرت کریں گے جب آپ لوٹیں گے یہاں سے پارہ شروع ہو رہا ہے 25:30 اس آیتِ کریمہ کا یہ پورا پس منظر ہے بیک گراؤنڈ ہے جو میں نے بیان کیا اور پورا بیک گراؤنڈ اس پارے کے اندر موجود ہے وہ قسم کھا کر کے آپ سے کہیں گے تاکہ آپ ان سے راضی ہو جائیں ایک نکتہ یہ ملا کہ منافقی کے پہچانی یہ ہوتی ہے کہ اللہ کو خوش کرنے کے بجائے بندوں کو خوش کرنے میں لگا رہتا ہے اس کے بعد منافقین کی ایک اور قسم بتائی گئی جو گاؤں میں رہتی ہے یہ تو شہر والے منافقین کا تذکرہ تھا 26:11 ایک قسم کے منافقین وہ تھے جو گاؤں میں رہتے تھے یہ کفر اور نفاق کے اندر شدید تھے چونکہ گاؤں میں رہتے تھے ایمان کی روشنی ابھی وہاں تک پہنچی نہیں تھی اور دیہات میں رہنے والے خاص طور سے بڑے جفاکش ہوتے ہیں اور جس چیز کو اختیار کرتے ہیں پوری قوت کے ساتھ اختیار کرتے ہیں زمین ٹل جائے آسمان ہل جائے 26:40 مگر یہ اتنے کٹر ہوتے ہیں دیہاتی کہ اپنے موقف سے ہٹنے کے لیے اپنے اسٹینڈ سے ہٹنے کے لیے تیار نہیں ہوتے اور ان کے بارے میں یہ فرمایا گیا کہ جب یہ اللہ کے راستے میں خرچ کرتے ہیں تو ایسا لگتا ہے جیسے ان کے اوپر جرمانہ آیت کیا گیا تھا جرمانہ ادا کر رہے ہیں ایک نکتہ اور ملا کہ جو لوگ اللہ کی راہ میں دل پر جبر کر کے خرچ کرتے ہیں ان کے اندر کچھ نہ کچھ نفاق کا شائبہ موجود ہے ایمان والے تو وہ ہوتے ہیں جو والنٹیریلی د 27:15 اب پھر اس کے بعد کچھ ایسے دیہاتیوں کا تذکرہ فرمایا گیا جو منافق نہیں تھے ایمان ان کے دلوں میں جاگوزی ہو گیا تھا فرمایا گیا کہ یہ ان منافقین دیہاتیوں کی طرح نہیں ہیں بلکہ یہ جب اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں تو تامان سمجھ کر کے نہیں جرمانہ سمجھ کر کے نہیں بلکہ اللہ کی قربت کے لئے خرچ کرتے ہیں پتہ یہ چلا کہ جو لوگ اللہ کی راہ میں صدق و خیرات کرتے ہیں اس صدق و خیرات کی وجہ سے وہ اللہ سے 27:46 قریب ہوتے ہیں گویا کہ صدق و خیراتی اللہ تعالیٰ سے قریب کرنے کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہے اس کے بعد یہ فرمایا گیا محاجر وہ جو ہجرت کر کے مکہ سے مدینہ آئے اور انسار وہی اوس اور خزرت سے ایمان لانے والے جو صحابہ اکرام تھے مدینہ والے وہ انسار ہجرت کر کے جو مکہ سے مدینہ آئے وہ محاجر 28:19 ان دونوں میں جو سب سے پہلے ایمان لائے وہ السابقون الولون ہیں یہ سابقون الولون کون لوگ ہیں وہ مہاجر اور وہ انسار جو جنگِ بدر ہونے تک ایمان لے آئے تھے یہ سابقون الولون ہیں اس کے بعد جو انسار ایمان لائے جو مہاجر ایمان لائے یا جزیرت العرب کے لوگ جو ایمان لائے 28:45 وہ السابقون الاولون میں داخل نہیں ہیں لیکن اللہ تعالیٰ نے ان کے بارے میں بھی یہ فرمایا کہ السابقون الاولون کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ان کے بعد جو انسار اور جو مہاجر اور جو اور لوگ ایمان لائے احسان کے ساتھ اس کا مطلب یہ ہوا کہ السابقون الاولون کے بعد جو لوگ ایمان لائے اس میں مہاجرین اور انسار کے علاوہ جو لوگ ایمان لائے کچھ ایسے بھی تھے جو نفاق کی راہ سے مسلمانوں کی صفوں میں داخل ہوئے 29:17 اللہ تعالی نے احسان اور اخلاص کی قید لگا کر ان کو خارج کر دیا کہا کہ السابقون الاولون کی اتباع اخلاص کے ساتھ کرنے والے ان دونوں گروہوں کے بارے میں میرا اعلان ہے رضی اللہ عنہم و رضوان اللہ ان سے راضی ہو گیا وہ اللہ سے راضی ہو گیا یہ تو سمجھ میں آتا ہے کہ اللہ ان سے راضی ہو گیا وہ اللہ سے راضی ہو گیا اس کا کیا مطلب اللہ راضی ہو جائے یہ الگ بات ہے لیکن آدمی اللہ سے راضی ہو جائے اس کا کیا مطلب ہے وہ میں سمجھانا چاہ رہا 29:46 اللہ راضی ہو گئے یہ تو سمجھ میں آ رہا ہے لیکن وہ اللہ سے راضی ہو گئے اس کا کیا مطلب یہ بہت بڑا تمغہ ہے جو اللہ کی طرف سے انہیں دیا گیا ہے کونسا تمغہ ہے یہ کہ ہم تو ان سے راضی ہو گئے لیکن یہ بھی ہم سے راضی ہو گئے کیا مطلب جتنی مصیبتیں ان کے اوپر آئیں جتنی آزمائشوں میں انہیں ڈالا گیا جتنے امتحانات میں انہیں مبتلا کیا گیا آفتوں اور مصیبتوں کی استویل مدت میں استویل دورانیے میں استویل وقفے میں 30:21 کبھی ان کے ماتے پہ شکن نہیں آئی کبھی چین بجبی نہیں ہوئے جو بھی مسئبت آئی خندہ پیشانی کے ساتھ اسے برداشت کیا کیا اللہ کی طرف سے ہے اس پر رنجیدہ ہونے کے بجائے مسکراتے رہے ہر مسئبت کے اوپر انہوں نے مسکرانا سیکھ لیا تھا اللہ تعالیٰ نے فرمایا دیکھو ہم کیسی مسئبت نازل فرما رہے ہیں لیکن یہ لوگ خندہ پیشانی سے ہر مسئبت کو ڈیل کر رہے ہیں در حقیقت ہم ان سے راضی ہو گئے اور یہ بھی ہم سے راضی ہو گئے تو رض 30:52 ایک خطاب ہے ایک فضیلت ہے ان کی وَرَزُوَنُوا یہ دوسری فضیلت ہے صحابے کرام کی ایک ہے اللہ ان سے راضی ہو گیا دوسری فضیلت یہ ہے کہ وہ اللہ سے راضی ہو گئے یہ بہت بڑی بات ہے کسی بندے سے اللہ راضی ہو جائے یہ الگ بات ہے اور بندہ اللہ سے راضی ہو جائے یہ تو بہت بڑی بات ہے بہت بڑی بات ہے اس کے بعد یہ فرمایا گیا 31:25 آپ ان کے مالوں سے صدقہ لیجئے اور صدقہ اگر یہ دے تو اس میں اللہ کا فائدہ ہونے والا نہیں ہے رسول کا فائدہ ہونے والا نہیں ہے اس صدقہ دینے میں ان کا خود کا فائدہ ہے کیا؟ تین تین فائدے ایک تو تطہیر دوسرے تزکیہ تیسرے نبی کی دعا ان کے حق میں یہ تطہیر کیا ہے؟ ظاہری اور باطنی رضائل 31:51 ظاہری اور باطنی گندگیوں سے پاک کرنا یہ تطہیر اور تذکیہ ظاہری اور باطنی رضائل سے گندگیوں سے پاک کر کے دیگر صلاحیتوں کو اور اخلاقی خوبیوں کو جلا بخشنا اور نشو نمہ دینا یہ تذکیہ ہے جو لفظے زے کافیے سے بنا ہے اس سے ایک نکتہ اور معلوم ہوا کہ زکاة دینے سے اسی سے تذکیہ سے زکاة بنا ہے زکاة دینے سے ایک تو مال پاک ہوتا ہے 32:18 آدمی کا دل بھی پاک ہوتا ہے اور تیسرے مال کے اندر نشع و نمہ ہوتی ہے اس لیے کہ زکا کے اندر جہاں صفائی ہے وہیں نشع و نمہ کا بھی مفہوم ہے یعنی آدمی جب مال سے زکاة نکال دیتا ہے تو مال پاک ہو جاتا ہے اور پاک ہونے کے ساتھ اس میں نشع و نمہ کی اضافہ کی بڑھوتری کی صلاحیت پیدا ہو جاتی ہے یہ ہے زکاة کا مفہوم 32:50 تو ایک تو تطہیر دوسرے تذکیہ یہ دو فوائد ہوئے تیسرا فائدہ اے نبی صدقہ جو دے ان کے لئے آپ دعا فرمائیے آج بھی جو صدقہ دے گا اس کے لئے نبی کی دعا ہے اس کے حق میں نبی کی دعا ہے اور اس دعا کا فائدہ آپ کی دعا ان کے لئے بائی سے سکون ہے تو صدقے کے تین فائدہ ہیں تطہیر تذکیہ اور نبی کی دعا جو لوگوں کے لئے بائی سے سکون صدقہ صدق سے بنایا ہے 33:24 اگر صدق دل سے کوئی مال اللہ کی راہ میں دیا گیا تو صدقہ ہے اگر دل پر جبر کر کے دیا گیا ہے مال ضائع ہو گیا صدقہ نہیں ہو صدقہ جو صدق دل سے دیا گیا ہو یہ صدقہ ہے اللہ کی راہ میں جو آدمی خرچ نہیں کرتا جانتے ہیں اس کا سبب کیا ہے حب دنیا اور حب دنیا سے نفاق پیدا ہوتا ہے دنیا سے محبت کر لے آدمی تو یہ حب دنیا سبب بنتا ہے نفاق کا اس نفاق کو ختم کر لے کے لئے انفاق کیجئے 33:59 نفاق کو ختم کرنے کے لیے انفاق اس لیے کہ آپ جب انفاق کریں گے تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ آپ کے دل میں دنیا کی محبت نہیں ہے تبھی تو اللہ کی راہ میں خرچ کر رہے ہیں اور جب حب دنیا نہیں رہ جائے گی تو نفاق ختم ہو جائے گا تو نفاق کو ختم کرنے کے لیے انفاق ضروری ہے یہ نکتہ یاد رکھئے نفاق کو ختم کرنے کے لیے انفاق ضروری اس لیے کہ نفاق پیدا ہوتا ہے حب دنیا سے اور انفاق فی سبیل اللہ یہ دلیل ہے کہ اس کے دل میں دنیا کی محبت نہیں ہے 34:30 منافقین کے بارے میں اللہ تعالیٰ نبی کو خطاب کر کے فرما رہا ہے لا تعلمهم نحن نعلمهم منافقین ہیں مدینہ میں بہت سارے منافقین ہیں جو مسلمانوں کی صفوں میں گھسے ہوئے ہیں اے ہمارے نبی لا تعلمهم ان کے بارے میں آپ کو علم نہیں ہے نحن نعلمهم ہمیں علم ہے اس کا یہ آیت کریمہ بتا رہی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو علم غیب کلی نہیں تھا یہ آیت کریمہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے علم غیب کلی کی نفی کرتی ہے آگے یہ فرمایا گیا 35:01 یہاں یہ بتایا گیا کہ آدمی سے اگر کوئی گناہ ہو جائے تو اللہ سے اس گناہ کو معاف کروانے کے لیے کیا کرنا ہے دو کام کرنے ہیں ایک تو توبہ کرے اور اللہ ہی توبہ قبول کرتا ہے وہی توبہ قبول کرتا ہے یعنی گناہوں کی معافی کے لیے پہلی چیز ضروری ہے کہ وہ توبہ کرے 35:30 اور توبہ کرنے کے ساتھ ساتھ اللہ کی راہ میں خرچ کرے پتہ یہ چلا کہ اللہ کی راہ میں خرچ کرنے سے توبہ کے ساتھ توبہ کی قبولیت کے امکانات بڑھ جاتے ہیں گویا توبہ اگر پاسپورٹ ہے تو اللہ کی راہ میں خرچ کرنا ویزا ہے پاسپورٹ لے کر کے بیڑے رہو کیا فائدہ ہونے والا ہے جب تک ویزا نہ ملے باہر جانے کا اس کے بعد سورہ یونس شروع ہوتی ہے 36:18 اس میں فرمایا گیا کیا لوگوں کو یہ تاجب ہے کہ ہم نے انہی میں سے ایک آدمی کو رسول بنایا اور اس کی طرف وہی کی اور اس سے کہا کہ لوگوں کو ڈراؤ لوگوں کو یہ عجیب لگتا ہے دیکھو پہلے کیا تھا پہلے لوگ کہتے تھے کہ یہ تو انسان ہے بشر ہے تو رسول کیسے ہو سکتا ہے 36:52 اور آج کہتے ہیں اگر رسول تھے تو بشر کیسے تھے دیکھئے دونوں رجحانات میں کوئی فرق نہیں ہے پہلے کیا کہتے تھے تاجب کس بات پر تھا کہ یہ بشر ہے اور بشر رسول کیسے ہو سکتا ہے اور آج آج کہتے ہیں کہ رسول بشر کیسے ہو سکتا ہے پہلے کی لوگ کیا کہتے تھے بشر رسول کیسے ہو سکتا ہے اور یہ لوگ کیا کہتے ہیں رسول بشر کیسے ہو سکتا ہے دونوں رجحانات ایک جیسے نیز 37:24 اکان علینا سے آجبن سے ایک اور بات معلوم ہوئی کہ عجیب بات تو یہ ہے کہ لوگ انسان کو خدا کا بیٹا کہہ دیتے ہیں son of god بول دیتے ہیں خدا کا اوتار بول دیتے ہیں لیکن بشر کو رسول ماننے پر تیار نہیں یہ بڑی تاجب کی بات ہے انسان کو son of god ماننے خدا کا اوتار ماننے یہ جائے تاجب نہیں مقام تاجب نہیں لیکن بشر رسول ہو 37:56 یہ ماننی کے لئے تیار نہیں ہے اس سے بڑا مقام تاجب اور کیا ہو سکتا ہے اس سے عجیب بات کیا ہو سکتی ہے آگے ارشاد فرمایا گیا وہی ہے اللہ جس نے سورج کو زیا دی زیا جو ہے نا یہ زو کی جمع ہے زو ہے سنگولر اور اس کی جمع ہے زیا پلیورل روشنیہ 38:26 آج سے چودہ سو سال پہلے قرآن حکم نے بتا دیا کہ سورج کی روشنی سات رنگی ہوتی ہے زو نہیں کہا زیا کا پریزم منشور میں سے روشنی کو گدارو روشنی ست رنگی دیکھتی ہے ست رنگی دیکھتی ہے اور فیزیکس پڑھنے والے لڑکوں کو معلوم ہے کہ اس کا مجموعہ کیا ہوتا ہے روشنیوں کا مجموعہ ویب جی اور ویب جی اور ایسے رنگ بنتے انڈی گو ایلو ریڈ جی گرین وغیرہ وغیرہ 39:05 سات رنگ بنتے ہیں یہ قرآن حکم نے بتایا وی آ ان کئی روشنیا ایک روشنی نہیں وی آ ان اور جانتے ہیں سورج کا ایک مقصد ہے بڑا عظیم و شان مقصد ہے ایک تو دنیا کا روشنی دیتا ہے گرمی دیتا ہے دوسرے تمہاری فصلیں پکاتا ہے یہاں ایک نکتہ اور یاد آیا کہ دیکھو پودے کی ایک جڑ ہوتی ہے اس جڑ سے پودا پانی لیتا ہے 39:39 اور باہر سے کاربن ڈائی اکسائیڈ لیتا ہے خارج کیا کرتا ہے اکسیجن لیتا کیا ہے لیتا ہے کاربن ڈائی اکسائیڈ اور جڑ سے لیتا ہے باہر سے کاربن ڈائی اکسائیڈ لیتا ہے جسے ہم خارج کرتے ہیں ہم نے جو خارج کیا کاربن ڈائی اکسائیڈ جہاں سے اس کو ملا کاربن ڈائی اکسائیڈ لیا اس نے اور نیچے سے جڑ سے اس نے پانی لیا اب ایک جگہ دونوں جمع ہو رہے ہیں اور اس کو تعلیف کہتے ہیں تعلیف مل 40:10 لیکن پانی اور ڈائیکسائیڈ ملنے کے بعد بھی تعلیف نہیں ہوتی جب تک کہ سورج کی روشنی وہاں نہ پہنچے سورج کی روشنی پہنچتی ہے تب تعلیف ہوتی ہے دیکھیں پودوں کے اوپر بھی کتنا گہرا اثر پڑتا ہے سورج کا یہاں اللہ نے یہ بتایا سات روشنیاں ہیں نیز بڑے مقاصد ہیں اس کے اسی طرح شاند کے بارے میں فرمایا والقمر نوراں 40:43 عجیب بات تو یہ ہے کہ سورج کی روشنی کو زو کہا اور چات کی روشنی کو نور کہا زو جو ہوتا ہے نا اس روشنی کو کہا جاتا ہے جو مستقل بزات ہو اشارہ اس بات کی طرف ہے کہ سورج کی روشنی مستقل بزات ہے اور چات کی روشنی کو نور کہا یعنی چات کی جو روشنی ہے وہ مستقل بزات نہیں ہے بلکہ سورج سے مستعار ہے یہی وجہ ہے کہ گرہن کے وقت چات گرہن کے وقت کیا ہوتا ہے سورج اور دھرتی کے ذر 41:16 اور چاند کے درمیان یہ ہماری دھرتی آ جاتی ہے اس وجہ سے سورج کی روشنی چاند تک نہیں پہنچ پاتی چاند میں نور ہو جاتا ہے اسی وجہ سے یہ کہا جاتا ہے کہ سورج کی روشنی سے چاند منور ہے سورج کی روشنی مستقل بزداد اور چاند کی روشنی غیر مستقل بزداد بلکہ سورج سے مستعار ایک نکتہ تو یہ معلوم ہوا عجیب چراغ ہے ایک چراغ کے اندر تیل ڈال دو تھوڑی دیر کے بعد اس کا 41:53 تیل ختم ہو جائے کہ چراغ گھج جائے گا یہ کون سی چیز اس چراغ کے اندر رکھی ہوئی ہے اللہ تعالیٰ نے اس کو سراج کہا ہے چراغ آئل لیمپ یہ کون سا آئل جلنا ہے سائنس دانوں نے اب تک صرف یہ پتہ لگایا ہے کہ جس میں ہیڈروجن ہے جو جل جل کر کے ہیلیم میں تبدیل ہو رہا ہے ہیلیم میں تبدیل ہو رہا ہے اللہ اکبر جل بھی رہا ہے تبدیل بھی ہو رہا ہے نہ جانے کون سی ٹیکنالوجی ہے وہ 42:20 کہ چراغ بجھنے کو نہیں آرہا عربوں سال سے ویسے ہی جل رہا ہے اور برابر ہائیڈروجن ہیلیا میں تبدیل ہو رہا ہے اور جانتے ہیں اس کی حرارت کتنی سینٹی گریڈ ہے چھ ہزار ڈگری سینٹی گریڈ ہے سکس زیرو زیرو زیرو چھ ہزار ڈگری سینٹی گریڈ اس کا درجہ حرارت ہے چاند کو کیوں بنایا ہم نے منور لکھا وقدرہ منازل اس کے لئے منزل مقرر کیا ہم نے 42:53 تب ہی تو پچا چلتا ہے آج مہینے کا یہ دن ہے مہینے کا یہ دن ہے اب مہینہ شروع ہو رہا ہے اب مہینہ ختم ہو رہا ہے لِتَعَلَمُ عَدَدَ السِّنِينَ وَالْحِسَابِ تاکہ تم سالوں کی عدد جان لو اور اس سے حساب جان لو تم اشارہ اس بات کی طرف ہے کہ سورج کا ایک مقصد ہے چاند کا ایک مقصد ہے ان کے اندر مقصدیت ہے اور یہ سب تمہاری خدمت میں لگے ہوئے ہیں تو تم بے مقصد کیسے ہو سکتے ہو تمہارا بھی ایک مقصد ہے 43:28 اللہ کی عبادت تمہارا مقصد ہے یہ ہوا یہ بدلیاں یہ چاند یہ سورج سب تیری خدمت پر لگے ہوئے ہیں آسمان تیری خدمت پر لگا ہوا 44:05 سورج تیری خدمت میں لگا ہوا ہوا تیری خدمت میں لگی ہوئی بادل تیری خدمت میں لگے ہوئے تاکہ تُو روٹی کھا سکے گشتو فرما بردار سارے تیرے لیے پریشان ہیں تیرے لیے نکلتے تیرے لیے ڈوبتے سب تیرے لیے پریشان ہیں شرط انصاف نہ باشت کہ تُو فرما نہ بھری یہ انصاف نہیں ہے کہ سب تیری خدمت کرے اور تُو بے لگاں بھو میں 44:42 مقصدیت بتایا گیا سورج اور شاند بے مقصد نہیں ہے لہذا تم بھی بے مقصد نہیں ہو وارننگ دی جا رہی ہے تم بھی بے مقصد نہیں ہو اس کے بعد قرآن حکیم کے منزل ملاللہ ہونے کے دو دلیلیں دی جا رہی ہیں پہلی دلیل ہے یہ 45:18 قرآن کے منوزل ملاللہ ہونے کی جب آپ ان کے اوپر آیتیں تلاوت کرتے ہیں تو یہ دو باتیں بولتے ہیں کیا بولتے ہیں ارے دوسرا قرآن لے آؤ یہ قرآن جم نہیں رہا ہے یا ایسا کرو کہ اس کے اندر تبدیلی کر دو اللہ اکبر چودہ سو سال پہلے قرآن کے بارے میں جو کچھ کہا جا رہا تھا آج بھی تسلیمہ نصری نو سلمہ رشدی جیسے لوگ یہی باتیں بولتے ہیں کیا قرآن کے اندر تھوڑی تبدیلی کر دو جہاں 45:49 ہمارے خلاف باتیں ہیں ہمارے مفاد کے خلاف باتیں ان کو قرآن سے نکال دو تبدیلی کر دو بدل یا دوسرا قرآن لے آو یہ مطالبہ نیا نہیں ہے یہ مطالبہ بہت پرانا ہے یا تو دوسرا قرآن لے آو 46:11 اس قرآن کے علاوہ دوسرا قرآن لیا اور بدل ہی ہے اس کے اندر تبدیلی کر دو تسلیم نصرین کا سلمان رشدی کا مطالبہ کچھ نیا نہیں ہے یہ بہت پہلے مشرقین اس کا مطالبہ کر دو وہ ذہنیت وہ نفسیات آج بھی میرا خوال ہے کہ شرق کی ایک جینز ہوتی ہے مشرق سے ایک مشرق کے اندر وہ جینز منتقل ہو جاتی ہے خیالات ویسے ہوتے نفسیات ویسے ہوتی ہیں مطالبہ وہی ہے اب اللہ کے رسول کا جواب قُلْ مَا يَقُونُ لِيَ نُبَدِّلَوْا مِن 46:41 مجھے اس کا اختیار نہیں کیوں؟ اس لئے کہ میری کتاب نہیں ہے میری کتاب ہوتی تو میں بدل دیتا یہ کتاب تو میری نہیں ہے اِنْ اَتَّبْعُ اِلَّا مَا يُحَيْلَ ارے میں تو خالی اتباع کرتا ہوں میرے اوپر تو وہی اترتی ہے اللہ اکبر نبی کی زبان سے کہلوا دیا گیا کہ میں صرف وہی کی اتباع کرتا ہوں یہ میری کتاب نہیں ورنہ میں تبدیلی کر دیتا میری اختیار میں کہا ہے میری کتاب ہوتی تو میں تبدیلی کرتا میری کتاب ہے ہی نہیں میں تو صرف اتباع کر رہا ہوں وہی کی یہ 47:11 تو آپ یہ مطالبہ کر سکتے تھے یہ میری کتاب ہے ہی نہیں میں تو صرف وہی کتابہ کر رہا ہوں قرآن وہی ہے منظر من اللہ ایک دلیل تو یہ اور دوسرے ایک نفسیاتی دلیل لی جا رہی ہے فَقَدْ لَبِسْتُ فِيكُمْ عُمْرًا مِّنْ تَبْلِيَةٍ وَلَا تَاقْلُونَ سائیکولوجیکل دلیل ہے کیا میں تمہارے درمیان اتنی عمر اس سے پہلے گزار چکا ہوں اےہےہے کیا دلیل ہے سائیکولوجی یہ بولتی ہے کہ شعور کی سرحد میں قدم رک 47:46 یہ جوانی کی سرحد میں قدم رکھنے سے لے کر چالیس سال تک کا جو دورانیاں ہیں یہ دورانیاں بننے اور بگڑنے کا ہوتا ہے ذہن کے قالب کا ذہن کے سانچے کا بننے اور بگڑنے کا دورانیاں ہوتا ہے اگر چالیس سال تک ہوش سمحلنے کے بعد چالیس سال تک اگر ذہن کا قالب ذہن کا سانچہ مستقیم بن گیا تو چالیس سال کے بعد بھی 48:16 آپ کے ذہن کا سانچا مستقیم رہے گا ہے ساکولوجی بولتی ہے اور اگر اس دوران میں آپ کے ذہن کا سانچا منحرف ہو گیا منحنی ہو گیا ٹیڑھا ہو گیا تو چالیس سال کے بعد بھی وہی ٹیڑھا ہی رہے گا سوچیں گے آپ تو ٹیڑھا ہی رہے گا کریں گے آپ کوئی کام تو ٹیڑھا ہی کریں گے آپ تو شعور کی سرحد میں قدم رکھنے کے بعد سے 48:42 چالیس سال تک کا جو وقفہ ہے جو دورانیہ ہے وہ بننے اور بگڑنے کا ہوتا ہے ذہن کے قالب کے بننے اور بگڑنے کا ہوتا ہے سائیکولوجی یہ کہتی ہے اب نبی یہ فرما رہے کہ چالیس سال تک تو تم مجھے دیکھ چکے ہو میری زندگی کا لمحہ لمحہ تمہارے سامنے ہے تم نے میری دیانت کی تصدیق کیے تم نے میرے امین ہونے کی گواہی دیئے چالیس سال تک جو بننے اور بگڑنے کا وقت ہوتا ہے میں کبھی جھوٹ نہیں بولا انسان کے لیے چالیس سال کے بعد میں اللہ کے لی 49:11 اقل نہیں ہے کہ تمہارے پاس اللہ اکبر گویا اقل بھی فیصلہ کر سکتی ہے کہ ایسا نہیں ہونا چاہیے ایسا ہوتا ہی نہیں ہے اور سائیکلوجی نے تو فیصلہ کر دیا کہ ایسا ہوتا ہی نہیں ہے گویا جو آدمی یہ مانے کہ نبی نے کہا کہ یہ اللہ کا کلام ہے یہ جھوٹ ہے در حقیقت وہ سائیکلوجی کے اصولوں کی تردید کرتا ہے اقل کے بنائے ہوئے پیمانوں کی تردید کرتا ہے افلات آقلن کہا گیا تمہارے پاس اقل نہیں ہے کبھی ایسا ہوتا ہے 49:41 جوانی کے ایام میں تو میں نے جھوٹ بولا ہی نہیں انسان کے تعلق سے بڑھاپے میں جبکہ آدمی دوسری دنیا میں جانے والا ہوتا ہے دوسرے عالم میں جانے والا ہوتا ہے اس وقت جھوٹ بولے گا ایسا کیسے ہو سکتا ہے تمہارے پاس عقل نہیں ہے یہ قرآن حکیم کے منظل من اللہ ہونے کی دوسری دلیل ہے کہ چالیس سال تک جب کوئی آدمی جس کو امانتدار اور دیانتدار کہا گیا ہو امین اور صادق کہا گیا ہو چالیس سال تک انسان کے بارے میں جھوٹ نہیں بولا 50:12 تو چاریس سال کے بعد اللہ کے بارے میں افطرہ کیسے کر سکتا ہے؟ عقل اس کو نہیں مانتی فرائیڈ کا ایک نظریہ لا شعور ہے کیا؟ نظریہ لا شعور کہ انسان کے ذہن کی دو سطحیں ہیں ایک سطح شعور کی سطح ایک لا شعور کی آدمی جب غلط ماحول پاتا ہے ویسے ہر بچہ فیرتر کے اسلام پر پیدا ہوتا ہے غلط ماحول ملنے سے 50:48 وہ جو فطرت ہوتی ہے جس فطرت پر اللہ نے پیدا کیا ہوتا وہ شعور کی سرحد سے اتر کر کے لا شعور میں چلی جاتی ہے دلیل دلیل اس آیت کے اندر فرائٹ کے نظری لا شعور کچھ نیا نہیں ہے یہ تو قرآن نے بتا دیا ہے کہ ایک درجہ شعور کا ہوتا ہے ایک لا شعور کا اللہ فرماتا ہے 51:06 اللہ فرماتا ہے وہی ذات ہے جو تم کو دریا میں اور خشکی کے اندر سیر کراتی ہے یہاں تک کہ جب تم دریا میں چلتے ہو کشتی میں بیٹھ کر کے اور موافق ہوا چل رہی ہوتی ہے 51:35 اچانک جب تم بیچ بھمر میں پہنچتے ہو چاروں طرف سے ہوا چلنے لگتی ہے موجے چاروں طرف سے کشتی کو گھیر لیتی ہے اور تم یہ گمان کرتے ہو کہ اب گھیر لیے گئے گھیر لیے گئے کشتی اب دوبی کی تب دوبی اس وقت تم صرف اللہ کو پکارتے ہو پھر کوئی معبود باطل تمہارے ذہن میں نہیں رہتا یعنی پریشانی کے موقع پر جب آدمی بہت زیادہ پریشان ہو جاتا ہے تو اسے ایک ہی سہارا سوچتا ہے 52:06 وہ جو شعور کی سرحد سے نیچے اتر آیا تھا سب کانشینس میں اتر آیا تھا کانشینس سے سب کانشینس میں اتر آیا تھا اب یہ این پریشانی کے موقع پر بہت زیادہ پریشانی کے موقع پر سب کانشینس سے نکل کر کے این کانشینس میں آ جاتا ہے اور پھر سارے معبود اس کے ذہن سے نکل جاتے ہیں صرف ایک معبود رہ جاتا ہے جو حقیقی معبود ہے جو ات کی فطرت ودیت کیا ہوا ہے دعو اللہ مخلصین الہ الدین تو تم اللہ کو خالص ہو کر کے پکارتے ہو یہ ہے نظری اللہ شعور جو 52:36 اس کے بعد اللہ نے فرمایا کہ جس نے حسین عامال کے لئے اس کے لئے حسنہ ہے للذین احسنو الحسنہ وزیادہ وہ لوگ جنہوں نے حسین عامال کے لئے کیے ان کے لئے حسنہ ہے یہاں حسنہ جنت کے معنی میں ہے جنت کا ایک نام حسنہ ہے ایک نام حسنہ کیا نام ہو اس کا نام ہی بتا رہا ہے کہ کتنی حسین ہے وہ اس کا نام ہی اللہ نے حسنہ رکھ دیا ہے 53:11 اچھا جنت مل گئی حسین عامال کرنے والوں کو وزیادہ اور زیادہ ملے گا ارے جنت مل گئی اب زیادہ کیا ہے جنت مل گئی اب زیادہ کیا ہے للذین حسن الحسنہ وزیادہ حسین عامال کرنے والوں کے لئے حسنہ یعنی جنت وزیادہ جنت مل گئی اب زیادہ کیا سحیب رومی کی روایت حضرت سحیب رومی جو روم سے آئے تھے اور انہوں نے اسلام قبول کیا تھا بڑے پیارے سامیہ نبی کے ان سے روایت ہے ترمیزی شریف کی روایت ہے 53:41 صحابے رومی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا کہ جب جنت والے جنت پر پہنچ جائیں گے اور جنت کی نعمتوں سے حض اٹھا رہے ہوں گے لطف اندوز ہو رہے ہوں گے اچانک ایک ندہ دینے والا ندہ دے گا کیا ندہ دے گا کہ اللہ تبارک و تعالی نے تم سے ایک وعدہ کیا ہے ایک چیز دینے کا وعدہ کیا ہے وہ چیز دینے والا ہے جنتی حیرت سے کہیں گے 54:14 کیا اللہ نے ہمارے چہرے روشن نہیں کیے کیا اللہ نے ہمیں جنت نہیں دی کیا ہمیں جہنم سے نجات نہیں دی اب کیا رہ گیا ہے سب کچھ تو مل گیا پھر اللہ تعالیٰ اپنے چہرے سے حجاب اٹھا دے گا اور جب اللہ کو دیکھیں گے نبی نے فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اللہ کا دیدار کرنے کے بعد جنت کی ساری نعمتیں حیج ہو جائیں گی کتنا حسین ہوگا ہو نا حسین نہیں بول سکتے نا جمیل کتنا جمیل ہوگا ہو اللہ ہو بڑے خوش نصیب ہوں گے لوگ جو 54:44 اس کائنات کو بنانے والا کیسا ہے ہر آدمی سوچ رہا ہوگا کہ وہ کیسا ہوگا دیکھنا چاہیے آدمی ایک گھر نہیں چلا سکتا سیدھے سے پوری کائنات چلانے والا کیسا ہوگا دیکھنا چاہیے اس کو اللہ تعالیٰ اپنے چہرے سے نقاب ہٹا دے گا اور جنت کی ساری نعمتیں اس دیدار کے مقابلے میں دیدار الہی کے مقابلے میں ہیچ ہو جائیں گے یہ زیادہ ہے ایک جنت ہے اور زیادہ سے مراد دیدار الہی اس کے بعد بنی اسرائیل کا تذکرہ کیا جارہا ہے بڑی پ 55:20 فیرون نے منادی کر دی کہ لڑکیوں کو باقی رکھا جائے لڑکوں کو قتل کر دیا جائے مسجدوں میں نماز پڑھنے کی اجازت نہیں ہے آپ کیا کریں اللہ فرماتا ہے کہ ہم نے وہی کی موسیٰ کی طرف اور ان کے بھائی حارون کی طرف کہ مصر میں ان کو بسا دو اور اسی طریقے سے مصر میں ٹھکانے کے بعد 55:59 اپنے گھروں کو قبلہ بنا لو ایک مسئلہ تو یہ معلوم ہوا کہ اگر آدمی مسجد میں نماز اسی وجہ سے پڑھنے سے روک دیا گیا ہو تو گھر کو مسجد بنا لے گھر میں نماز پڑھ لے یا اسی طریقے سے ایسی مسجد جس کے اندر بدات و خرافات ہوں اس میں جانے سے بہتر ہے گھر میں نماز پڑھ لے ایک مطلب تو یہ ہے قبلہ کا 56:32 اور دوسرا مطلب یہ ہے قبلہ کا متقابلہ بعض لوگ standard of life اونچا کرنے کے لئے بلند کرنے کے لئے غیر مسلموں کے محلے میں اکیلے گھر لے لیتے ہیں فساد جب ہوتا ہے مار لیے جاتے ہیں مسلمانوں کو یہ تعلیم دی گئی ہے کہ تم جب گھر بناو تو تمہارے گھر مسلمانوں کے گھروں کے سامنے ہو اس طرح بناو متقابلہ دکھ سکھ میں وہ تمہارے شریک رہیں اور ایک بات اور یاد رکھو 57:05 کوئی بھی غیر مسلم چاہے وہ ہندو ہو چاہے عیسائی ہو چاہے کسی بھی مذہب کا ماننے والا ہو اگر وہ تمہارے پڑوس میں ہے تو اس کا تو خیال عام دنوں میں تو رکھنا ہی ہے فساد بھی ہو جائے تب بھی آپ اس غیر مسلم پڑوسی کے حفاظت کریں گے اسے کوئی تکلیف نہیں ہونا دیں گے یہ قرآن حکیم کا حکم ہے اسے کوئی تکلیف نہیں ہونا دیں گا یہاں تک کہ آپ اس کو بحفاظت پہنچا دیں گے اس کو کوئی تکلیف نہیں پہنچائیں گے یہ 57:35 اسلام کا حکم ہے تمہارا پڑوسی اگر غیر مسلم ہے تو اس کے ساتھ بھی حسن سلوک کرو فساد کے موقع پر بھی تمہاری ذات سے تمہارے ہندو اور غیر مسلم پڑوسی کو تکلیف نہ ہونے پائے اسلام ایسی کشاددلی پیش کرتا ہے غیروں کے لئے اور دیکھا جائے تو وہ غیر کہاں ہیں تو آدم حووہ کے اولاد ہیں ایک طریقے سے بھائی ہوئے یہ اور بات ہے کہ ہم امت دعوت ہیں ہم امت اجابت ہیں وہ امت دعوت سب ہمارے نبی امت ہیں 58:07 سب کے لئے یہ کتاب ہے قرآن یہ خاص مسلمانوں کے لئے کتاب نہیں ہے قرآن ہدل الناس ہے ان کے لئے بھی ہمارے لئے بھی ہے اور اللہ رب المسلمین نہیں اللہ رب العالمین ہے ان کا بھی رب ہے ہمارا بھی رب ہے تو یہ وَجْعَلُوا بُيُوتَكُمْ ایک تو یہ کہ اپنے گھروں کو قبلہ بنا لو اسی طرح مسلمانوں کے خصوصی محلے ہوں ایک بات اور معلوم ہوں واقِم السلام وہاں نماز پڑھو اگر ایسے ماحول میں بھی تو نماز کی پابندی کرو گے 58:41 جہاں نمازوں اکبر بھی حکمرانوں کی طرف سے پابندیات کر دی گئی ہو تو بشر المومنین تو مومنوں کو خوشخبری دے دو کیا مطلب اس نماز کی برکت کی وجہ سے اللہ تعالیٰ ظالم حکمرانوں سے نمٹ لے گا تمہارے لئے کشادگی کی راہ پیدا کر دے گا وہ بشر المومنین کہا گیا نماز کے اندر بڑی قوت ہم سے بہت غافل ہو چکے ہیں اس کے بعد فیرون کا واقعہ بیان کیا جا رہا ہے دوب گیا مر گیا دوب کر کے حضرت موسیٰ علیہ السلام 59:22 بنی اسرائیل کو لے کر کے دریہ میں جو راستہ بن گیا تو اس سے پار ہو گئے یہ جب آیا تو پانی مل گیا اللہ فرماتا ہے سارے تو ڈوب گئے کسی کی لاش کا پتہ نہیں لگا لیکن تو نے رب ہونے کا دعویٰ کیا تھا آج تیری لاش کو تیرے بدن کو قیامت تک کے لیے ہم محفوظ کر دیں گے تاکہ تو بعد میں آنے والوں کے لیے نشانی بن جائے 59:50 آج ہم تیرے بدن کو دریہ سے نجات دے دیں گے تیرے پورے لشکر کو تو دریہ کھا جائے گا لیکن تیرے بدن کو ہم نجات دے دیں گے تاکہ تُو آنے والوں کے لیے عبرت بن جائے نشانی بن جائے سچ مجھے ایسا ہوا اللہ تعالیٰ نے اس کی لاش کو دریہ سے باہر پھینک دیا اور اس کی لاش کب دریافت ہوئی معلوم ہے 60:23 اٹھرہ سو اٹھانوے میں اٹھرہ سو ون اٹھ نائن اٹھ اٹھرہ سو اٹھانوے اسوی کے اندر فیرون کی لاش دریافت ہوئی کہاں پہلے یہ جان لیں دوبے کہاں تھے یہ بیٹر لیکس میں دوبے تھے بحیر مرہ میں دریائے شور میں بحیر مرہ بیٹر لیک یہ بحیر مرہ کیا ہے یہ بحیر قلزم 60:57 کا ایک حصہ ہے اور نہر سویز کے شمال میں بلکل ایک چھوٹا سا سمندر ہے جو خلیج سویز سے ملا ہوا ہے اسی سمندر کو پار کر کے بنی اسرائیل حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ سہرائے شور اور جزیر سینہ کے اندر داخل ہوئے تھے اسی دریہ کو پار کر کے اور یہی وہ دریہ جس میں وہ ڈوبا تھا اور جزیرہ 61:35 نمائے سینہ کے مغربی ساحل کے اوپر یہ لاش ملی تھی جہاں ایک پہاڑی ہے پہاڑ ہے اسی کو جبل فیرون کہا جاتا ہے اس لیے کہ وہ لاش وہی ملی تھی فیرون کی اسی وجہ سے اس پہاڑ کا نام جبل فیرون ہو گیا وہی پر گرم پانی کا ایک چشمہ ہے یہ لاش کہاں ملی کب ملی کہاں ملی اس کے اوپر تفسرہ تھا اور آج بھی مصر میں 62:12 کہہ رہی ہو جو اس کا دار السلطنت ہے اس کے میوزیم کے اندر یہ لاش موجود ہے سی ڈیز ہیں آپ دیکھ سکتے ہیں بہت ساری لاش ہیں اس کے اندر لیکن سب ممی کی ہوئی ہیں ممی نہ کی ہوئی تو خراب ہو جائیں گے لیکن عجیب بات تو یہ ہے کہ یہ لاش بغیر ممی کے اب بھی اسی طریقے سے محفوظ ہے بغیر ممی کے کتنی حیرتناک بات ہے گویا کہ اللہ تعالیٰ نے جو یہاں بات کہی ہے 62:45 فَالْيَوْمَ نُنَجِّيكَ بِبَدَنِكَ لِتَكُونَ لِمَنْ خَلْفَكَ آيَةً وہ پیشین کوئی ہے قرآن کی اور حرف بحرف اس کی تصدیق ہو چکی ہے اس کے بعد آخر میں بیان کیا جا رہا ہے کہ دنیا متاع حسن بھی ہے اور دنیا متاع غرور بھی ہے دنیا متاع حسن بھی ہے اور دنیا متاع غرور بھی ہے وَأَنِ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوبُوا إِلَيْهِ وَمَتِّعْكُمْ مَتَاعًا حَسَنًا دنیا مت 63:28 خوبصورت پونجی اچھی پونجی اچھا قرآن نے یہاں اس کو اچھی پونجی کہا ہے ایک جگہ بولتا ہے عمل حیات الدنیا الا مطاع الغرور کہیں مطاع غرور بولتا ہے دھوکے کی پونجی ہے اور یہاں بولتا ہے اچھی پونجی ہے کیا مطلب قرآن یہ بتانا چاہتا ہے کہ دنیا مطاع حسن بھی ہے اور دنیا مطاع غرور بھی اچھی پونجی بھی ہے اور دھوکے کی پونجی بھی ہے کیسے اگر آدمی آخرت کو 64:00 یاد کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا سے استفادہ کرتا ہے تو دنیا متائے حسن ہے اگر آخرت کو یاد کرتے ہوئے آخرت کو نگاہ کے سامنے رکھ کر کے دنیا سے استفادہ کرتا ہے دنیا سے استفادہ کرنا ممنوع نہیں ہے اس کی مثال میں دوں بڑی پیاری مثالیں لے کر جاؤ انسانی زندگی کی مثال کشتی کی ہے کشتی کہاں چلتی بولو ریت پر چلاوگے 64:39 یا سڑک پر چلا ہوگے کشتی چلنے کے لیے کیا چیز ضروری ہے پانی نہیں تو کشتی چلے گی نہیں تو انسانی زندگی حیات انسانی کشتی کی طرح ہے اور دنیا پانی کی طرح ہے یہ زندگی پانی کے بغیر چلی نہیں سکتی دنیا کے بغیر چلی نہیں سکتی دنیا تو آپ کو استعمال کرنا ہی ہے دنیا سے استفادہ کرنا ہی ورنہ زندگی کی گاڑی چلے گی کیسے لیکن اس وقت تک اچھا ہے جب کشتی اوپر ہو پانی نیچے ہو 65:09 اگر پانی اوپر آ گیا تو آپ بھی گئے اور کشتی بھی گئی تو آخرت کو نگاہ میں رکھ کر کے اگر دنیا سے استفادہ کرتے ہو تو دنیا متائے حسن ہے اور آخرت کو فراموش کر کے آخرت کو بھول کر کے موت کو بھول کر کے اگر دنیا سے استفادہ کرتے ہو تو دنیا متائے غرور ہے دھوکے کی پونجی ہے اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے وآخر دعوانا ان الحمدللہ رب العالمين
Afficher toute la transcription