Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 اب معبیرین کو بلائے ہیں منجمین کو بلائے ہیں کہ میں نے یہ خواب دیکھا ہے کہ ملک الموت آئے ہیں میں نے ان سے پوچھا کہ بھئی میری عمر کیا ہے وہ پانچ انگلیاں دکھا کر چلے گئے اس کا کیا مطلب ہے تعبیر بتاؤ معبیرین نے یہ بتایا کہ پانچ انگلیوں سے مراد یہ ہے کہ پانچ باتوں کا علم اللہ کے علاوہ کسی کو نہیں ہے آدمی کب مرے گا آدمی کو عمر کتنی ہے اللہ کے علاوہ کسی کو معلوم نہیں 0:21 قیامت کب آئے گی قیامت کب آئے گی اللہ کے علاوہ کسی کو اس کا علم نہیں ہے بارش کب ہوگی کتنی مقدار میں ہوگی اللہ کے علاوہ کسی کو معلوم نہیں آج بھی دیکھو سائنس اور ٹیکنالوجی اس قدر ترقی کر چکی ہے مگر جب براڈکاسٹنگ ہوتی ہے براڈکاسٹنگ کے اندر اس طریقے کا اعلان ہوتا ہے کہ فلا مقام پر بدلیاں چھائی ہوئی ہیں ہوایں بڑی تیزی سے چل رہی ہیں بارش ہونے کی سمبھاؤنا ہے سمبھاؤنا means 0:50 یقین نہیں یقین نہیں سمبھاؤنا ہے دیکھیں یقینی طور پر بات نہیں کہی جا سکتی اللہ کے علاوہ کسی کو نہ تو قیامت کے بارے میں قطع علم ہے نہ بارش کے بارے میں کہ بارش ہوگی کی نہیں ہوگی ہوگی تو کتنی مقدار میں ہوگی صرف پیشنگوئی کی جا سکتی ہے قطعی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا وَيَعَلَمُ مَا فِي الْأَرْحَامِ ما کے پیٹ میں کیا ہے کسی کو معلوم نہیں من نہیں ما کہا گیا ہے 1:20 من اگر ہوتا ہے تو جنس مراد لیا جاتا ہے سیکس مراد لیا جاتا ہے اعتراض کرتے ہیں لوگ کہ قرآن کہتا ہے لوگوں کو معلوم نہیں اللہ کے علاوہ کسی کو معلوم نہیں کہ پیٹ میں کیا ہے ہم سورو گریفی سے پتہ لگا لیتے ہیں کہ لڑکا ہے کی لڑکی ہے ارے لڑکا لڑکی جنس کی بات یہاں نہیں کہی جا رہی ہے جنس کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت ساری چیزیں ماں کے دائرے میں ہیں لفظ ماں استعمال من نہیں اگر من ہوتا تو قابل اعتراض بات تھی یہاں ماں کہا جا رہا ہے ی 1:49 یہ جزوی علم ہے اور کبھی غلط بھی ہو سکتا ہے یقینی علم اس بارے میں بھی نہیں ہے اس کے بعد یہ لڑکا کالا ہوگا کی گورا ہوگا بد دماغ ہوگا کی دماغ والا ہوگا سائنس دا ہوگا کی مولوی ہوگا وکیل ہوگا کی خر دماغ ہوگا دنیا کے کوئی آلہ بتا سکتا ہے کیا ماں کے عموم میں ساری باتیں داخل ہیں کوئی نہیں بتا سکتا صرف اللہ کو معلوم ہے کہ یہ لڑکا ہوگا کی لڑکی ہوگی اسی طریقے سے یہ سائنس دا بنے گا کہ اسی طریقے سے یہ حالم بنے گا 2:18 کہ یہ جاہل کے جاہل رہ جائے گا بہت بڑا آدمی بنے گا کی چھوٹا آدمی بنے گا گھٹیا ہوگا کی کیسا ہوگا ساری چیزیں ماں کے عموم میں آگئی ہیں زیادہ اس آیت کو اب بھی چیلنج نہیں کیا جا سکتا آیت اپنی جگہ ایک چیلنج ہے اور لوگوں کو یہ بھی معلوم نہیں کسی نفس کو یہ معلوم نہیں کہ کل اسے کیا ملے گا کل کیا کمائے گا ہو سکتا ہے کہ اچانک وہ رات ہی رات overnight کروڑ پتی ہو جائے کسی کو معلوم نہیں 2:47 اللہ کبھی کبھی انسان کو ایسا دے دیتا ہے اللہ تعالیٰ اسے ایسی جگہ سے روزی دے دیتا ہے کہ اس کا گمن بھی نہیں ہوتا آدمی بلینئر ہو جاتا ہے ملینئر ہو جاتا ہے اسے معلوم نہیں کہ کل کیا کمائے گا کتنا کمائے گا کسی کو علم ہے اللہ کے علاوہ کسی کو معلوم ہے اللہ کے علاوہ کسی کو معلوم نہیں کہ وہ کس زمین میں مرے گا 3:11 بعض لوگ زندگی بر کہیں ایک مقام کے اوپر رہتے ہیں مر جاتے ہیں کہیں اور جا کر کہ وہی دفن ہو جاتے ہیں اللہ کو معلوم ہے کہ رہ یہاں رہا ہے مرے گا کہاں دفن کہاں ہوگا ان پانچ باتوں کا علم اللہ کے علاوہ کسی کو نہیں اس کے بعد اللہ نے ارشاد فرمایا ہم نے کسی انسان کے دل بدن میں دو دل نہیں بنائے ما جعل اللہ لرجل من قلبین فی جو فی ہم نے کسی انسان کے جسم میں دو دل نہیں بنائے ہیں کیا بات ہے فرمایا گیا کہ پورے جسم کو اگر 3:48 مملکت فرض کر لو ایک حکومت فرض کر لو تو دل اس مملکت کا بادشاہ ہے مدبر تو پورے جسم کا مدبر بادشاہ دل ہے اب بتاؤ دل فیصلہ کرتا ہے دو دل ہو جائے تو ایک کہے گا چل ایک کہے گا رک ایک کہے گا سو ایک کہتا ہے جاگ ایک کہتا ہے کھڑا ہو جا ایک کہتا ہے بیٹھ اگر دونوں کا حکم چلے برابر 4:19 تو پورا نظام جسمانی فاسد ہو کر رہ جائے گا پورے باڈی کا نظام درہم برہم ہو جائے گا ایسے ہی اللہ فرماتا ہے جب ایک بدن کے اندر دو دل اگر رہے تو پورے باڈی کا نظام تحسنس ہو جائے گا برباد ہو جائے گا تو اس پوری کائنات کے اندر اگر دو معبود ہوں تو پوری کائنات کا نظام درہم برہم کیسے نہیں ہو سکتا یعنی گویا اس پوری کائنات میں میں دل کے حیثیت رکھتا ہوں اللہ آگے فرمایا گیا ان کو ان کے باپوں کے نام سے ب 4:51 یہ بھی ایک دلیل ہے ہر شخص کا ایک ہی باپ ہوتا ہے اور ایک ہی ماں ہوتی ہے کسی آدمی کے نہ تو دو باپ ہوتے ہیں نہ دو ماں ہوتی ہے ہر انسان کا ایک ہی باپ ہوتا ہے اور ایک ہی ماں ہوتی ہے جانتے ہیں کہ یہ آیت کریمہ کس تناظر میں اور کس پس منظر میں نازل ہوئی ہے زید ابن حارسہ ان کے ماں باپ کافر تھے اپنے بچے کو لیے ہوئے کہیں جا رہے تھے 5:28 داکو نے حملہ کیا اور بچے کو ہاتھ سے چھین لیا اور لا کر کے انہوں نے ان کو بیچ دیا حضرت خدیجت القبرہ نے ان کو خریدا خرید کر کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خدمت میں رکھ دیا کہا کہ اے اللہ کے رسول یہ بچہ ہے میں نے اس کو خریدا ہے پتہ نہیں اس کے ماں باپ کون ہیں یہ میں آپ کے خدمت کے لیے اس کو رکھتی ہوں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بڑی محبت ہو گئی حضرت زید ابن حارسہ سے ان کے باپ کا نام حارسہ تھا 6:05 بہت محبت ہو گئے یہاں تک کہ آپ نے فرما دیا کہ یہ میرا بیٹا ہے لوگ زید ابن محمد کہنے لگے زید ابن محمد محمد کے بیٹے زید اتفاق سے ان کے ماں باپ کو پتا چلا آئے کہا کہ میرا بیٹا ہے مجھے دے دیجئے کہا ٹھیک ہے لے جاؤ لے جاؤ اس کو لیکن پوچھ لو پہلے یہ بچہ جائے گا کی نہیں جائے گا پوچھا گیا کہا میں تم لوگوں کے ساتھ نہیں جاؤں گا مجھے اتنا پیار اس ہستی سے ملا ہے اس گھر سے ملا ہے میں اتنا پیار آپ لوگوں سے بھی نہیں 6:36 آستانِ محبوب کو چھوڑ کر کے آستانِ مصطفیٰ کو چھوڑ کر کے میں کہیں جانے والا نہیں اللہ اکبر اندازہ لگائیے کہ ایک بچے کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی محبت دی ہوگی اندازہ لگائیے بچے اپنے ماں باپ کے ساتھ جانے کے لئے تیار نہیں ہیں کیا نبی تھا نہیں اللہ دروش شریف پڑھ لیتے ہیں اللہم صلی علی محمد و علی محمد کما صلیت علی ابراہیم و علی ابراہیم انکا حمید و مجید اللہ مبارک علی محمد و علی محمد 7:04 آگے یہ فرمایا گیا نبی کا مرتبہ جانتے ہو نبی کی بیویاں یہ امت کی ماں ہیں نبی کا مرنے کے بعد ان سے کوئی شادی نہیں کر سکتا یہ ہے مقام نبی کا اور نبی کی بیویوں کا اور نبی یہ مومنوں سے ان کی جان سے بھی زیادہ قریب ہیں جان سے بھی زیادہ قریب ہیں کیا مطلب یعنی اتنی محبت یہ نبی کرتا ہے تم لوگوں سے کہ اتنا تم اپنی جان سے نہیں کرتے ہو 7:34 ہر آدمی اپنی جان سے بہت زیادہ محبت کرتا ہے لیکن نبی کے بارے میں فرمایا گیا تم سے نبی اتنی محبت کرتے ہیں کہ تم اپنی جان سے بھی اتنی محبت نہیں کرتے جب نبی تم سے اتنی محبت کرتا ہے تو تمہارا حق کیا بنتا ہے کہ نبی کو اپنی جان سے زیادہ چاہو نبی کے لئے ہر قربانی دینے کے لئے تیار ہو جاؤ یہ ہے یہ سورہ احزاب کی آیت ہے 8:03 احساب منس پارٹیاں گروہ لشکر کی پارٹیاں ہوا ایسا کہ یہودیوں میں سے قبیلہ تھا بنو نظیر اس قبیلے کا سردار تھا خویب نے اختب میرا خیال یہ ہے کہ غیر المغزوب علیہ میں جو ہم پناہ مانگتے ہیں کہ اے اللہ مغزوب علیہ کا راستہ مت دینا یہ مغزوب علیہ میں یہودی لوگ ہیں اور دنیا میں کہیں بھی کوئی فساد برپا ہوتا ہے کہیں بھی بڑا فساد کو جنم لیتا ہے اس کے پیچھے یہودی ذہنیت کار فرما ہوتی ہے 8:37 یہ جنگ احضاب جو ہوئی یہ بنو نظیر کے سردار ہوئی ابن اختب کے کفار اور مشرقین مکہ کے اکسانی کی وجہ سے ہوئی یہاں تک کہ تس ہزار مشرقین نے مدینہ کے اوپر حملہ کرنے کا ارادہ کر لیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو معلوم ہوا فرمایا کیا کیا جائے اچھا آپ دیکھیں گے کہ مدینہ کا جو جائے وقوع ہے تین طرف سے بالکل محفوظ دو طرف ہرے ہیں ہرے واقع ہرے وبرہ 9:11 اور ہرے واقم ہرے وبرہ یعنی جلے ہوئے پتھروں کا جو پہاڑ ہے اس کا ایک سلسلہ یعنی ان دونوں اطراف سے ہرے واقم ہرے وبرہ دونوں طرف سے فوجی انداز میں مارچنگ کے انداز میں نہیں آیا جا سکتا تھا اور اس طرح دو طرف تو بالکل محفوظ ہو گئے ایک طرف جو تھا اس طرف گنجان باغات تھے گنجان باغات میں سے بھی فوجی انداز میں نہیں آیا جا سکتا تھا تو تین طرف سے مدینہ بالکل محفوظ تھا سامنے بالکل کھلا ہوا تھا 9:42 تقریباً دو کلومیٹر سامنے غیر محفوظ تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مشورے کے لئے صحابے کرام کو بٹھایا تو حضرت سلمان فارسی نے کہا کہ اللہ کے رسول میں فارس کا رہنے والا ہوں ہمارے ہاں جب ایسی کوئی لڑائی ہوتی ہے نا تو ہم آگے خندق کھوڑ لیتے ہیں اپنے گاؤں کے کہا کہ اچھا حضرت سلمان فارسی کے اس مشورے کے اوپر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عمل کرنے کا ارادہ فرما لیا اور ہر دس آدمیوں کے او 10:12 چالیس ہاتھ کھو دیں گے اس طرح دو کلومیٹر تک یہ خندق کھو دی گئی ابھی مومری کے لیے گیا تھا تو حیال خندق ہی میں ٹھہرا تھا اس محلے کے اندر ایک ہوتل ہے اس ہوتل میں ٹھہرے تھے محلے کا نام حیال خندق حیامن محلہ خندق محلہ اور ہم نے دیکھا کہ جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوزیشن لے رکھی تھی جبل سیلہ کو پیچھے کر کے جبل سیلہ اپنی جگہ ہے لیکن وہاں سب مجدے بن گئی ہیں اب بیچ میں سڑک ن 10:47 وہاں پر اب بڑی بڑی بھڑییں بن گئیں آثار ختم ہو گئے تھوڑے سے باقی ہیں آدمی غور سے دیکھے تو پتا چلے گا ہاں قرآن میں جس خندق کا تذکرہ وہ یہی جگہ ہے میں نے بہت غور سے دیکھا تو دس ہزار آدمیوں نے مدینہ کو گھیرنا چاہا مدینہ کو پر حملہ کرنا چاہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سلمان فارسی کے مشورے پر دو کلومیٹر سامنے خندق کھودنے کا حکم دے دیا اور ہر دس آدمیوں کو پر چالیس ہاتھ کھودنا مق 11:20 اس طرح دو کلو میٹر یہ خندق تھی اور پندرہ فٹ گہری دو کلو میٹر لمبی پندرہ فٹ گہری کی اس میں سے گھوڑا کدا کر کے کوئی آدمی ادھر نہیں آ سکتا تھا اور تین ہزار مسلمانوں نے یہ خندق بیس دن میں مکمل کر لی دس ہزار کا لشکر جرار آیا تیس دن تک محاصرہ تھا اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ تم تین ہزار تھے 11:51 یہ لشکر جتنا بڑا تھا یہ اگر مدینہ میں داخل ہو جاتا تو تمہیں روند کر رکھ دیتا ہماری نعمت کا نزول ہوا تمہارے اوپر اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ تمہارا بڑا حال خراب ہو گیا تھا اس لیے کہ وہ تمہارے نیچے سے بھی آئے اوپر سے بھی آئے 12:19 تمہارے اوپر سے بھی ہے تمہارے نیچے سے تمہاری حالت ایسی ہو گئی تھی کہ تمہاری آنکھیں پتھر آ گئی تھی تمہارے دل اچھل کر کے ہلقوم کے اندر آ گئے تھے اور تم ترہ ترہ کے گمان کرنے لگے تھے تم ترہ ترہ کے گمان کرنے لگے تھے پھر اللہ تعالیٰ کی مدد آئی کیسی مدد ہوا ہم نے بھیجی ریحا ایک ہوا آئی 12:49 اور ایسا لشکر بھیجا جن کو تم نہیں دیکھ سکتے تھے یعنی فرشتے آئے ادھیری رات کے اندر سردی اتنی زیادہ تھی سب اپنے اپنے خیموں میں تھے فرشتوں نے ان کے سواریوں کو اوٹوں کو اور گھوڑوں کو کھول کر کے چابک مار مار کر کے مختلف سمتوں میں بھگا دیا اور ہوا اتنی تیز تھی کہ ان کے خیمے اکھڑ گئے بھاگنے کے علاوہ اس دس ہزار لشکر کے پاس کوئی چارہ نہیں تھا اللہ تعالیٰ نے اس طرح مدد کی اور یہ پورا کا پورا لشکر 13:18 تتر بتر ہو گیا اس کے معان بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہتھیار اتارنا چاہا تو جبرائیل آیا اور کہا کہ اللہ کرسل آپ ہتھیار اتار رہے ہیں مسلمانوں کو کہیے کہ وہ بھی ہتھیار نہ اتاریں اور آپ بھی ہتھیار مت اتاریے اس لئے کہ فرشتوں نے بھی ہتھیار نہیں اتارے کہا کہ اس میں بنوں قرائزہ نے غداری کی ہے یہودیوں کے ایک قبیلے نے لہذا ان کے قبیلے کا محاصرہ کر لیا جائے بیس دن تک مسلمانوں نے قبیلے کا محاصرہ رکھا 13:51 اور انہوں نے احتیاط ڈال دیئے سعد ابن معاذ کے فیصلے پر جتنے بھی نوجوان تھے سب کو قتل کر دیا گیا خندق کے اندر اور بقیہ عورتوں اور بچوں کو لوڑی اور غلام بنا لیا گیا اس لیے کہ یہ فیصلہ تورات کے حکم کے مطابق تھا تورات کے حکم کے مطابق غداری کی ساتھ تورات میں یہی ہے اور سعد ابن معاذ نے تورات کے پیش نظر یہ فیصلہ فرمایا اس کے بعد 14:17 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویاں ازواج متحرات کے تعلق سے ایک بات کہہ جا رہے ہیں ہوا ایسا کہ جب فتوحات کے دائرے وسی ہوئے تو مہات المومنین نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ نفقوں کا مطالبہ کیا کہا کہ اللہ کی رسول جتنا خرچہ آپ مہینے کے لیے دیتے ہیں وہ اتنے میں پورا نہیں پڑتا اور بڑھاؤ خرچہ ذرا بڑھاؤ اللہ کی رسول بہت پریشان ہو گئے 14:46 کہا کہ یہ کیا ہوا اتنی بیمیاں کہہ رہی ہیں خرچہ بڑھاؤ کہاں سے خرچہ بڑھاؤ میں غصے میں آ کر کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مہینے کے لیے ان سے ایلا کر لیا یعنی خدا کے قسم میں ان کے قریب نہیں آوں گا ایلا کر لیا آپ نے آیت کریمہ اتری کہ تم لوگوں نے میرے نبی کو ناراض کر دیا تو ایسا کرو کہ اگر نبی کے ساتھ تنگی ترشی کی زندگی تمہیں پسند نہیں ہے تو نبی کو چھوڑ دو نبی کو چھوڑ دو اور تمہیں اختیار دیا جاتا ہے 15:22 اختیار ایسا کہ تم چاہو تو یہ بول سکتی ہو کہ ہم نے طلاق مان لی نبی کو بولنے کی ضرورت نہیں رہے گی خود تمہارے بولنے کی وجہ سے طلاق پڑ جائے گی اس کو کہتے ہیں تخیر تخیر کا مطلب یہ ہوتا ہے شوہر اپنی بی بی سے کہہ دے کہ میں تجھے اختیار دیتا ہوں تو اگر میرے ساتھ نہیں رہنا چاہتی تو میں تجھے اختیار دیتا ہوں کہ تو طلاق دے لے اب عورت بولتی ہے میں ایک طلاق دیتی ہوں تو یہ تخیر ہے طلاق پڑ جائے گی اچھا کتن 15:53 ایک طلاق رجیم شوہر چاہے تو رجوع کر سکتا ہے شوہر چاہے تو رجوع کر سکتا ہے یہ ایک کس میں پارے کا خلاصہ تھا جو ابھی پیش کیا گیا پندرہ منٹ کے بعد انشاءاللہ بائیس میں پارے کا خلاصہ پندرہ منٹ بعد یہ ایک کس میں پارے کا خلاصہ تھا اللہ ہمیں نیکمل اور اچھی سمجھ کے توفیق عطا فرمائے وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمين ذرا پندرہ منٹ میں ریس لے لوں اس کے بعد بسم اللہ الرحمن الرحیم قیام اللہ میں پڑھے گئے بائیس میں پارے کے 16:30 گفتگو ازواج متحرات کے تعلق سے چل رہی ہے جب اللہ تعالیٰ نے آیت تخیر اتاری تو سب سے پہلے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اختیار دیا ہے نا کہ ہم چاہے دنیا پسند کر لیں یا رسول کو میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اختیار کرتی ہوں اس کے بعد تمام ازواج متحرات نے یہ اعلان فرما دیا کہ ہمیں دنیا نہیں چاہیے 17:08 ہم تنگی ترشی میں اپنی زندگی گزار لیں گے لیکن رسول کا دعون چھوڑنے کے لئے تیار نہیں ہے پھر انہی کو خطاب کر کے ازواج متحرات کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مقدس اور محترم اور متحر بیویوں کو خطاب کر کے فرمایا گیا 17:36 خطاب تو براہ راست ازواج متحرات سے ہے مگر اس خطاب کے دائرے میں امت کی مائیں امت کی بیٹیاں امت کی بہویں سوا گئیں یہ احکام ساری عورتوں کے لیے 18:26 کیا فرمایا گیا کہ اگر تمہارے اندر تقوی ہے تو یعنی اے مسلمانوں کی بیٹیوں اے مسلمانوں کی ماںوں اے مسلمانوں کی بہنوں اے مسلمانوں کی بیویوں تمہارے دلوں کے اندر تقوی ہونا چاہیے اللہ کا خوف ہونا چاہیے پہلی چیز تو یہ ہے دوسرے بلا ضرورت کسی اجنبی مرد سے تم گفتگو نہ کرو اس لیے کہ 19:09 اللہ تعالیٰ نے عورت کی آواز کو بھی پردہ قرار دیا ہے سادی نے ایک بڑی پیاری بات کہی ہے کہتا ہے کہتا ہے کہ اس گھر کے اوپر خوشی کا دروازہ بند کر دے جس گھر سے عورت کی آواز موچی نکلتی ہو جس گھر سے عورت کی آواز بلند نکلے 19:45 آواز بلند نکلے تو سمجھو کہ اس گھر کی خوشی چلی گئی ایسے گھر کے اوپر خوشی کا دروازہ بند کر دو تو تمہاری آواز بھی پردہ ہے تم غیروں سے بلا ضرورت اجنبی مرد سے بلا ضرورت بات نہیں کر سکتی اس کی اجازت نہیں ہے لیکن اگر ضرورت پڑ جائے تو اس کے لیے تین شرطیں ہیں تین شرطوں کے ساتھ تم 20:23 کسی اجنبی مرد سے بات کر سکتی ہو پہلی شرط یہ ہے کہ تمہاری آواز کے اندر لوچ نہیں ہونا چاہیے آواز میں روخہ پن ہو ایسا لگے جیسے عورت بہت کڑک ہے یہاں قسمت نہیں آزمائی جا سکتی ہے اگر تمہاری آواز لوچدار معلوم ہوئی تو جس کے دل میں مرض ہے فیتمہ اللہ فی قلبی مرض 20:57 جس کے دل میں مرض ہے وہ یہ سمجھ جائے گا کہ اس عورت کی آواز بڑی نرم اور لوچدار ہے قسمت آزمائی کے مواقعیاں موجود ہیں تو ایک تو اپنی آواز لوچدار مت بناو بلکہ آواز کے اندر درشتی ہو سختی ہو روخہ پن ہو دوسری شرط ان سے بھلائی کے طریقے پر بات کرو بھلائی کے طریقے پر بات کرنے کا قول معروف کہنے کا طریقہ کیا ہے 21:41 بد اخلاقی سے پیش متاؤ آواز کے اندر روخہ پن ایک اور بات ہے اور بد اخلاقی سے پیش آنا دوسری بات ہے آدمی بات کر کے ہی پشتا ہے کہ کہاں میں نے اس عورت سے بات چیت کرنی شروع کر دی اور یہ بد اخلاقی پر اتر آئی کہاں میری شامت آئی تھی تو ایک تو آواز لوچدار نہ ہو روخہ پن ہو دوسرے بات بد اخلاقی کی حدود میں داخل نہ ہو جائے 22:17 قول معروف ہی ہونا چاہیے اور تیسرے یہ بات حجاب کے اندر ہو پردے کے اندر ہو بے حجابانہ اجنبی مرد کے سامنے آ کر کے تم گفتگو نہیں کر سکتی یہ تین شرائط اگر پائے جائے تو تم اجنبی مرد سے گفتگو کر سکتی ہو پھر یہ فرمایا گیا وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ 22:50 تم اپنے گھروں میں قرار پکڑو کیا مطلب تمہارا دائرے کار گھر کا اندرون ہے مردوں کا کام مردوں کا دائرے کار وہ بیرون ہے باہر بعض لوگوں نے پردوں کے اوپر ہجاب کے اوپر تین طریقے سے اعتراض کیے ہیں پہلا اعتراض یہ ہے کہ پردہ اور گھر کے اندر ان کو 23:38 مسلسل رکھنا ایک طریقے سے قید ہے تو پردہ عورتوں کے لیے قید ہے پہلا اتراز اللہ نے انسانوں کو آزاد پیدا کر دیا ہے چاہے وہ مرد ہو یا عورت تم کون ہوتے ہو ان کو بیڑیاں ڈالنے والے کون ہوتے ہو تم ان کو قید کرنے والے اور یہ پردہ اور گھروں کو ان کے لیے لازم کر دینا در حقیقت عورتوں کے لیے قید ہے جیل خانہ ہے 24:11 ان کی آزادی چھیننا ہے پردہ عورتوں کے لئے قائد پہلا اتراز دوسرا اتراز پردہ عورتوں کی ترقی میں مزاہم ہے عورتیں اس طرح ترقی نہیں کر سکتی ارے بھئی وہ گھر میں جب گول گول گھومتی رہیں گی تیلی کے بہل کی طرح تو کوئے کے میڈھک کی طرح وہی رہیں گی تو کیا ترقی کریں گی کوئے کے میڈھک کو کیا معلوم کہ اس کے باہر بھی بڑے بڑے سمندر دریہ 24:49 تالاب ہے تو تم نے تو ان کو کوئے کا میڈک بنا دیا ان کی ترقی روک دی باہر نکلتی تو دنیا دیکھتی جیسے یہ میڈک باہر نکلتا تو سمندر دیکھتا یہ دوسرا اعتراض کہ تم نے تو عورتوں کو تیلی کا بیل بنا دیا جہاں سے چلتا ہے وہیں آ کر رکھتا ہے گھوم پھر کر کے وہی جگہ اس کی ہے اور تم نے عورتوں کو کوئے کا میڈک بنا دیا گویا 25:23 یہ پردہ عورتوں کی ترقی میں رکاوٹ ہے عورتوں کی ترقی میں مزاہم ہے تیسرا اعتراض قید خانے میں انسان کی صحت پر بہت برا اثر پڑتا ہے کھلی ہوا میں گھومے پھرے تو اس کھلی ہوا کا طبیعت کے اوپر بڑا اچھا اثر پڑتا ہے بہت ساری بیماریاں کھلی ہوا میں گھومنے کی وجہ سے قریب نہیں آتی ہیں تم نے تو عورتوں کو جیل میں بند کر دیا ہے 26:00 اور اس جیل میں بند کرنے کی وجہ سے باہر کی ہوا ان کو نہ لگنے کی وجہ سے ان کو مریض بنا دیا تم نے یہ پردہ ان کی صحت کے لیے مزیر ہے تو پردہ عورتوں کے لیے قید ہے پردہ عورتوں کی ترقی میں مزاہم ہے پردہ عورتوں کی صحت کے لیے مزیر ہے یہ تین اعتراضات پردے کے اوپر کیے جاتے ہیں 26:28 اب ہم الگ ترتیب ان تینوں سوالات کے ان تینوں اعتراضات کے جواب دے رہے ہیں پردہ عورتوں کے لیے قید اس وقت ہوتا جب انہیں باہر نکلنے کی اجازت ہی نہ دی جاتی جبکہ دوسرے ٹکڑے کے اندر باہر نکلنے کی اجازت ہے دیکھئے اپنے گھروں کو لازم پکڑو اپنے گھروں میں قرار پکڑو 27:05 تمہارا دائرے کار تمہارا دائرے عمل تمہارا گھر ہے برابر ولا تبر رجنا اور تم باہر نہ نکلو تبر رجل جاہلیت الولا پہلی جاہلیت کا تبر رج اختیار کرتے ہوئے کیا مطلب تم گھر سے نکل سکتی ہو ایک شرط کے ساتھ کہ تبر رج نہ ہو دیکھیں یہاں 27:29 پردہ قید تو جب ہوتا جب عورت کو وہاں سے نکلنے کی مکمل اجازت ہی نہ دی جاتی یہاں یہ کہا جا رہا ہے کہ تم گھر سے باہر نکل سکتی ہو مگر ایک شرط ہے تبرج نہیں ہونا یہ تبرج کیا ہوتا ہے یہ نکتہ لے کر کے جاؤ آج قرآن کا نکتہ ہے تبرج یہ لفظ برج سے بنایا ہے برج برج جانو تلے کے اندر جو برج ہوتے ہیں وہ بالکل نمائع ہوتے ہیں دوری سے دیکھ جاتے ہیں 28:07 تو ان کو برج بولتے ہیں کلے کے جو برج ہوتے ہیں وہ دوری سے دیکھ جاتے ہیں جیسے مسجد کا منارہ ہوتا ہے دور سے دیکھ جاتا ہے ایسے کلوں میں محلوں میں جو برج ہوتے ہیں وہ دوری سے دیکھ جاتے ہیں ابھرے ہوئے ہوتے ہیں تو کہیں بھی ابھار پایا جائے تو اس کو کہتے ہیں یہاں تبرج موجود ہے اب دیکھو تبرج کے دائرے میں کتنی ساری باتیں آگئی ہیں لفظ تبرج کے اندر کتنی وساط ہے دیکھئے آپ اگر عورت 28:41 ایسا زیور پہن کر کے نکلی کہ اس زیور کی آواز لوگوں کے کانوں میں آتی ہے تو تبررج ہے اُبھار ہے اُبھار کا مطلب پہلی ہی نگاہ میں آدمی اس چیز کو دیکھ لے کہ وہ اُبھری ہوئی ہوتی ہے یہاں پائل کی جو جھنکار ہے وہ تبررج ہے اس لیے کہ آدمی کی آنکھ آدمی کا ذہن فوراً اس آواز کی طرف متوجہ ہو جاتا ہے یہ تبررج ہے 29:12 اسی طریقے سے عورت ایسے باری کپڑے پہن کر کے نکلے کہ آدمی کی نگاہ اس کے اوپر جم جائے یہ بھی تبرج ہے باری کپڑے پہننا بھی تبرج ہے اس لیے کہ نمائی طور پر وہ ننگی نظر آتی ہے اور مردوں کا ذہن مردوں کی آنکھ اس کے اوپر جم جاتی ہے اسی طریقے سے چست کپڑا پہن کر کے نکلی تنگ زنانہ لباس پہن کر کے نکلی 29:43 اب جسم کے نشیب و فراس نمائی طور پر نظر آ رہے ہیں دکھائی دے رہے ہیں تو یہ بھی چونکہ نمائی طور پر نظر آ رہے ہیں لہذا یہ تبرج ہوا اسی طریقے سے عورت خوشبو لگا کر کے نکلی تو اس کی خوشبو ناک میں محسوس کر کے آدمی متوجہ ہو جاتا ہے اے کون خوشبو لگا کر جا رہا ہے تو خوشبو لگانا بھی تبرج ہوا تو نکل سکتی ہو لیکن بلا ضرورت نہیں کیوں جا رہی ہو وجہ 30:14 سامان لینے جانا ہے خوشبو لگا کر نہیں جانا ہے اس لئے کہ تبرج ہے لوگوں کی نگاہیں تمہارے اوپر پڑھیں گے متوجہ ہوں گے باریک لباس پہن کر کے نہیں جانا ہے تبرج ہے شست لباس پہن کر کے نہیں جانا ہے تبرج ہے چہرہ کھول کر کے نہیں جانا ہے اس لئے کہ تبرج ہے اس لئے کہ چہرہ یہ فتنے کی جگہ ہے سب سے بڑا تبرج کا مقام تو وہی ہے اسی طریقے سے 30:43 اگرچہ تم نے اوپر سے نقاب پہن رکھا ہے لیکن نقاب اتنا دلکش اور دیدہ زیب نہ ہو کہ خامخا لوگوں کی نگاہیں تمہارے نقاب کے اوپر گھومتی پھر رہے اور تمہارے سرابہ کا جائزہ لینے پر مجبور ہو جائے کیونکہ فیشن ایبل جو ویلز آ رہے ہیں نقاب آ رہے ہیں وہ بھی در حقیقت تبرج کے دائرے میں آ جاتے ہیں اگر یہ تمام شرائط موجود ہیں باہر نکل سکتی ہو باہر کی ہوا کھا سکتی ہو قرآن نے منع نہیں کیا ہے شریعت نے منع نہیں کیا 31:19 کہ دن میں میاں بیوی کھانے پینے سے فارغ ہو جائیں تو کہیں گھومے پھرے نہ گھوم پھر سکتے ہیں آپ جہاں اختلات مرد و زن نہ ہو ایسی جگہ پر لے جا سکتے ہیں کسی باغ میں ٹہل کر آ سکتے ہیں دریا کے کنارے ٹہل کر آ سکتے ہیں ایک دم عورت کو اگر قید میں رکھا جاتا باہر نکلنے کی اجازت نہ دی جاتی تب یہ اعتراض ہو سکتا تھا یہاں باہر نکلنے کی اجازت دی گئی ہے لہذا قید کہاں ہوا دوسرے 31:53 عورت کی ترقی کی راہ میں پردہ رکاوٹ ہے مظاہم ہے ارے بھئی ترقی کس کو کہتے ہیں یہی کہ جیسے مرد فائلیں دبائے ہوئے آفس میں جا رہا ہے ایسے عورتیں بھی فائل دبائے ہوئے آفس میں جائیں قرآن حکیم شریعت اس بات پر زور دیتی ہے کہ عورتوں کے پاس ایک قیمتی گوھر ہے ایک بار ہاتھ سے نکل جائے تو دوبارہ اسے لائے نہیں جا سکتا وہ عفت ہے اس کی پاک دامنی ہے 32:23 اس کی عصمت ہے ایک دفعہ اس کی عصمت لٹ گئی اس کا گوھر لٹ گیا اس کے پاس کچھ نہیں ہے اب اگر اس طرح باہر نکلنے کی آزادانہ اجازت دے دی جائے آزاد چھوڑ دیا جائے انہیں بے لگام چھوڑ دیا جائے تو یہ دماغ کی ہلکی ہوتی ہے دماغ کی کچھی ہوتی ہے کہیں یہ کسی فتنے میں مبتلا نہ ہو جائیں کہیں یہ اپنا گوھر آبدار اسے عصمت کہا جاتا ہے عفت کہا جاتا ہے پاک دامنی کہا جاتا ہے کھو نہ دیں 32:52 تو سب سے زیادہ زور قرآن حکیم اور شریعت محمدیہ عورت کی عفت پر دیتی ہے اسمت کے اوپر دیتی ہے بڑی بڑی ڈگریہ لے کر کے کیا کریں گی جب عفت ہی نہیں رہ گئی عفت گوا کر کے بڑی بڑی ڈگریہ بڑے بڑے مناسب پر اوپر جا کر بیٹھنا یہ ترقی نہیں ہے کم سے کم یہ قرآن کا کلچر تو نہیں ہو سکتا اس کو ترقی کہتے ہیں کہ حیوان اور انسانوں میں فرق ہی نہ رہ جائے یہ کونسی ترقی ہے ثابت یہ ہوا 33:34 کہ عورتوں کی عصمت کا تحفظ پردے ہی میں ہے ان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں ہے پردہ اور یوں بھی آپ دیکھیں گے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک بیوی تھی حضرت سعودہ وہ پردے میں رہ کے گھر میں رہ کر کے باقات تجارت کیا کرتی تھی وہ کیسے اپنا مال لگا دیا کرتی تھی اور نفع ملا کرتا تھا نفع ملا کرتا تھا تو اندر رہ کر کے عورتیں تجارت کر سکتی ہیں 34:11 قرآن نے منع نہیں کیا ہے شریعت نے منع نہیں کیا ہے پردے کے ساتھ تعلیم حاصل کر سکتی ہیں پردے کے ساتھ اسکول میں جا کر پڑھا سکتی ہیں جہاں کسی فتنے کا اندیشہ نہ ہو تو پھر پردہ عورتوں کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ کیسے بنا یہ تو وہی آدمی کہہ سکتا ہے جس کا دماغ فاسد ہو چکا ہو تیسرے پردہ عورت کے لیے مزرے صحت صحت کو 34:52 تباہ کر دیتا ہے اچھا اس کا مطلب یہ ہے کہ جو عورتیں بے پردہ رہتی ہیں ادھر ادھر گھومتی رہتی ہیں وہ اچھی صحت مند رہتی ہیں دیکھا جائے تو معاملہ الٹا ہے عورتیں جو گھر میں رہتی ہیں وہ زیادہ صحت والی اور تندرست ہوتی ہیں اس لئے کہ گھر میں ہے کبھی کوئی چیز کھانے کو دل بولا پوراں کیچن میں جا کر کے بنا کھا لیں گی اب ایک عورت باہر گئی ہے اس کو کوئی کھانے کی چیز کی اشتہہ ہے وقتی کو پر اسے نہیں مل رہا ہے 35:24 تو اگر یہ دیکھا جائے کہ بھئی پردے میں رہنے والی عورتیں زیادہ صحت مند ہیں یا بے پردہ پھرنے والی عورتیں زیادہ صحت مند ہیں سروے کیا جائے سروے کے بعد یہ نتیجہ نکلے گا کہ حقیقت اس کے برعکس ہے جو عورتیں پردے میں رہتی ہیں وہی زیادہ صحت مند ہوتی ہیں اور پردے میں رہنے کا ایک زبردست فائدہ یہ ہے کہ عورت ہمیشہ اپنے بچوں کے اوپر نگاہ رکھے گی اس لیے کہ بچے ہی 35:53 قوم کے میمار ہوتے ہیں قوم کا مستقبل ہوتے ہیں قوم کا فیوچر ہوتے ہیں اور ماں کی آغوش ان کے لئے پہلا مدرسہ ہے اگر یہ باہر بے پردہ پھیرا کرے پھر یہ مدرسہ کہاں رہ گیا بچوں کے اوپر اس کا بڑا زبردست اثر پڑے گا اور بہت برا اثر پڑے گا لہذا یہ تینوں کے تینوں اعتراضات انتہائی بوگس اور انتہائی باطل ٹائپ کے ہیں باطل قسم کے گھر میں رہ کر کے کیا کرنا ہے بتایا گیا تین کام چار کام کرنے ہیں ایک تو 36:32 اور آگے فرمائے گا یہ چار کام کر رہے ہیں نماز پڑھنا ہے زکاة دینا ہے زکاة دینا ہے ہاں زیورات ہیں تو زکاة دو تمہیں دینا ہے زکاة اچھا اس کے رسول کے اطاعت کرنی ہے اور صبح فجر کی نماز پڑھو اور فجر کی نماز پڑھنے کے بعد فوراں قرآن کی تلاوت کرتے بیٹھ جاؤ اس کے بعد ناشتہ تیار کرو یہ چار کام تمہارے ہیں گھر کے اندر 37:03 اتنا پیارا کام ہے اس کے بعد ایک عجیب و غریب نکتہ بتانے جا رہا ہوں پورے قرآن حکیم میں کسی بھی صحابی کا نام نہیں آیا ہے یہ بات آپ یاد رکھیں جتنے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ ہیں ان میں سے کسی صحابی کا نام نہیں آیا ہے سوائے ایک صحابی کے جن کا نام زید ہے 37:35 یہی ایک صحابی ہیں جن کا نام قرآن حکیم میں آیا ابو بکر کا نام نہیں ہے عمر کا نام نہیں ہے عزمان کا نام نہیں ہے حضرت علی کا نام نہیں ہے معاویہ کا نام نہیں ہے کسی بھی صحابی کا نام نہیں ہے صرف یہی ہیں جن کا نام قرآن حکیم میں آیا کیوں جانتے ہو اس کی وجہ کیا ہے جب آیتِ کریمہ یہ اتری کہ آدمی کو ان کے باپ کے نام سے پکارو تو یہ زید تو نبی کے بیٹے نہیں ہیں تو زید ابن محمد کیوں کہا جاتا ہے 38:09 زید ابن حارسہ کہو تو بہت دنوں تک تو لوگ زید ابن محمد ہی کہتے تھے لیکن اس آیت کریمہ کے اترنے کے بعد لوگوں نے زید ابن محمد کہنا چھوڑ دیا زید ابن حارسہ کہنا شروع کر دیا اب حضرت زید کو بہت تکلیف پہنچی کہ نبی سے میری جو نسبت تھی اس کے اوپر اثر پڑ گیا ہے اللہ نے فرمایا میرے بندے تو غم نہ کھا تیرا نام میں اپنے کلام میں ذکر کر دیتا ہوں کہ جب بھی مومن پڑھے گا زید تو کم سے کم اسے تیس نیکیاں ملیں گ 38:42 اس طرح اللہ تعالیٰ نے حضرت زید ابن حریصہ کی دل جوئی کے لیے ان کا نام قرآن حکمت ذکر فرمایا کہ مومن جب بھی قرآن پڑھتا ہے ان کا نام آتا ہے تو تیس نیکیاں ملتی ہیں کتنا بڑا عزاز ہے حضرت زید کے لیے زمان جاہلیت سے ایک رسم چلتی آ رہی تھی رسم تبنیت یہ رسم تبنیت کیا تھی لے پالک بیٹا بنا لینا جس کو اولاد نہیں ہوتی تھی 39:13 کسی دوسرے لڑکے کو لا کر کے کسی دوسرے کے بچے کو لا کر کے اپنا بیٹا بنا لیتے تھے اور اس کو وہی حقوق ملتے تھے جو نسبی بیٹے کو ملتے ہوتے تھے یہ غلط بات تھی کہاں نسبی بیٹا کہاں دوسرے کا بیٹا اس کو وہی حقوق ملے جو نسبی بیٹے کو ملے یہ تو انصاف نہیں تھا اللہ تعالیٰ نے اس رسم تبنیت کو ختم کرنا چاہا ہوا یہ کہ حضرت زینب بنت جہش جو کہ خاندان قریشی کی تھی 39:48 ان کا نکاح کرا دیا گیا زید سے لیکن دونوں میں کچھ انبن ہوئی اور طلاق ہو گئی اب دیکھئے حضرت زید کی بیوی تھی کون حضرت زینب اللہ تعالیٰ نے کہا کہ تم زینب بنت جان سے شادی کر لو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح آسمان کے اوپر ہی ہو گیا اللہ تعالیٰ نے یہ شادی کرا دی اب لوگوں نے پروپیگنڈا کرنا شروع کر دیا ایک شور مچ گیا ارے دیکھو اپنے بیٹے کی بیوی سے شادی کر لیا 40:26 اپنی بہو سے شادی کر لیا ہے حالانکہ یہاں اس رسم تبنیت کے اوپر ضرب لگانی تھی کہ لے پالک بیٹا اصلی بیٹے کی طرح نہیں ہوتا حقیقی بیٹے کی طرح نہیں ہوتا نصبی بیٹے کی طرح نہیں ہوتا اس کو وہ حقوق نہیں ملیں گے جو نصبی بیٹے کو ملتے ہیں پروپیگنڈے ہوئے لیکن لوگ خاموش ہو گئے اس طرح اللہ تعالیٰ نے رسم تبنیت کو ختم فرمایا آپ کے ہاتھوں اور عجیب بات ہے اس کے بعد ہی آیت ہے مَا قَانَ مُحَمَّدُنَا بَ 40:58 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم محمد صلی اللہ علیہ وسلم تم لوگوں میں سے کسی مرد کے باپ نہیں ہے لیکن خاتم النبیین ہے اور اللہ کے رسول ہے سوال یہ ہے کہ خاتم النبیین کا تذکرہ اس واقعے کے بعد کیوں آیا ایک نکتہ ہے اس لیے کہ آپ کے بعد کوئی نبی آنے والا نہیں ہے 41:21 اب یہ رسم تبنیت مٹانی ہے تو اب کوئی نبی آنے والا نہیں تو آپ کے ہاتھوں مٹا دیا جائے اس واقعے کے بعد خاتم النبیین کا لفظ لانا اس بات کی دریل ہے کہ آپ کے بعد کوئی نبی آنے والا نہیں ہے قیامت تک کتنی اچھی ترتیب ہے کتنی حسین ترتیب ہے قرآن کے گفتگو کی اتنا مرتب کلام ہے اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کچھ اوصاف بیان کیا جا رہے ہیں پہلی صفت جیسا کہ ابھی میں نے بتایا کہ خاتم النبیین قادیانیوں نے کیا سوچا بلکہ 41:55 قادیانی مذہب کے بانی مرزا قلعہ محمد قادیانی نے یہ کہا کہ خاتم النبیین کا وہ مطلب نہیں ہے جو مسلمان لیتے ہیں بلکہ خاتم کا مطلب ہوتا ہے مہر اب آپ کی مہر لگ لگ کر کے بہت سارے نبی ہوں گے یہ مطلب لیا اس نے آپ کی مہر لگ لگ کر کے قیامت تک بہت سارے نبی آئیں گے یہ مطلب لیا اس نے حالانکہ خاتم کا مطلب مہر نہیں ہوتا خاتم کا مطلب سیل ہوتا ہے سیل 42:27 سیل میں اور اسٹامپ میں فرق ہے اس نے خاتم کا مطلب لیا اسٹامپ اور حقیقت میں خاتم کا مطلب کیا ہوتا ہے سیل سیل اور اسٹامپ میں کتنا فرق ہے اسٹامپ تو کھلا ہوا ہوتا ہے سیل بند ہوتا ہے تو خاتم کا مطلب ہوتا ہے سیل اور یہ عربی زبان کے محاورے کے مطابق بھی ہے کہتے جا خاتم القوم یعنی جا آخرہم 42:50 خاتم القوم آیا یعنی قوم کا آخری آدمی آیا تو خاتم کا جو ایگزیکٹ مفہوم ہے وہ عرب کے محاورے سے بھی متعین ہو جاتا ہے کہ خاتم کہتے آخر کو جیسے کسی خط کے لفافے کے اندر کوئی خط ڈال دیا گیا اور اوپر سے سیل لگا دی گئی کیا مطلب ہوا سیل کا اب نہ تو کوئی چیز اس کے اندر آ سکتی ہے نہ اس سے کوئی چیز باہر نکل سکتی ہے تو خاتم کا مطلب ہوتا ہے سیل نہ کی اسٹامپ اس نے اسٹامپ مطلب لیا حالانکہ خاتم کا مطلب سیل ہوتا ہے 43:22 اور اس نے یہ کہا کہ میں نبی کا ظل ہوں سایہ ہوں بتائیے سائے میں اور اصل میں کتنا فرق ہوتا ہے بتائیے کہ ایک آدمی کے تصویر آئینے میں ہے تو وہ آدمی اور آئینے کی تصویر دونوں برابر ہیں ظاہر ہے کہ سائے کو آدمی کہنا ایک بہت بڑی ہماکت ہے بادشاہ آئینے میں آجائے تو آئینے میں جو ہے اس کی تصویر وہ بھی بادشاہ ہے آئینے کی تصویر بھی بادشاہ ہے انہا لیلہ و انہا لیلہ راجع 43:52 تو اس نے یہ کہا مرزا قلعہ محمد قادیانی نے کہ میں زل ہوں سایا ہوں نبی کا سایا اور اصل کے اندر کوئی فرق نہیں ہوتا کیا سایا کوئی انسان کہا جا سکتا ہے لہذا اس نے یہ کہا کہ میں زلی نبی ہوں اور بروزی نبی ہوں اس کا یہ استدلال بلکل غلط تھا صحیح نہیں تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی 44:13 پانچ صفات آگے اور بیان کی جا رہی ہیں شاہد کی تفسیر بعد بیداتی لوگ کیا کرتے ہیں کہ شاہد کا مطلب حاضر و ناظر حالانکہ شاہد کا مطلب حاضر و ناظر نہیں ہوتا بلکہ شاہد کا مطلب لسان العرب جو کی ایک عربی کی بڑی زبردست لغت ہے اس کے اندر شاہد کا مطلب کیا بتایا گیا شاہد کہتے ہیں اس عالم کو 44:40 جو علم اسے ہو وہ لوگوں کے سامنے بیان کر دے کیا بات ہے دیکھئے شاہد کا مطلب ہوا کہ شاہد کہتے ہیں ایسے عالم کو کہ جس بات کا اسے علم ہو لوگوں کے سامنے بیان کر دے یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کی طرف سے جو بات بتائی گئی جو بات بتائی گئی وہ آپ نے لوگوں کے سامنے بیان کر دیا آپ عالم الغیب نہیں تھے اس لیے کہ علم غیب کسے کہتے ہیں معلوم ہے علم غیب 45:13 کا کوئی وسیلہ نہیں ہوتا اس کا کوئی سبب تبعی نہیں ہوتا اسی وجہ سے انبیاء کو جو علم ہوتا وہی کے ذریعے دیکھو واسطہ ہو گیا اور علم غیب بلا واسطہ خود بخود ہوتا ہے اللہ کا علم بلا واسطہ خود بخود ہے نبی کو جو علم ہوا وہ وہی کے واسطے سے ہوا اور سونو گریفی میں جو یہ پتہ لگا لیا جاتا ہے کہ یہ بیٹا ہے یا بیٹی ہے لڑکا ہے یا لڑکی ہے تو سائنس دا ایسے ہی نہیں دیکھ کر بتاتا بلکہ آلات کے وسیلے سے بتاتا ہے 45:46 دیکھئے وسیل آگیا بیچ میں واسطہ آگیا واسطے کے ذریعے جو علم حاصل ہو وہ علم جو ہے علم غیب نہیں ہوتا یہاں نبیوں کو جو علم ہوا وہی کے واسطے سے ہوا سائنس دا کو جو علم ہوا کہ لڑکا ہے یا لڑکی ہے اس کو آلات کے ذریعے سونو گریفی کے ذریعے ہوا وہ علم علم غیب نہیں ہے اور ایسا علم قطعی نہیں ہوتا اور نہ کلی ہوتا ہے قطعی علم کیوں نہیں ہوتا اس لیے کہ اس میں غلطی کا بھی اعتمال ہوتا ہے اور علم کلی کا مطلب ہوتا ہے کہ پوری طریقے سے 46:12 علم جزی تو سب کو ہوتا ہے تھوڑا بہت کسی چیز کے بارے میں علم سب کو ہو جاتا ہے تو یہاں شاہد کا مطلب خود لغت نے بتائین کر دیا کہ عالم الغیب نہیں بلکہ آپ کو جو علم ہوا وہ آپ لوگوں کے سامنے بیان کرنے والے ہیں اس وجہ سے آپ شاہد ہیں اور کہا گیا آپ سراج مونیر ہے سراج مونیر روشن چراغ دیکھو ذرا ٹریفک ہو اس طرف سے بھی سواریاں آ رہی ہیں اس طرف سے بھی سواریاں آ رہی ہیں اس طرف سے بھی سواریاں آ رہی ہیں اس طرف سے بھی سواریاں آ رہی ہیں بتائیے 46:44 برابر ہوتے رہیں گے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حیثیت ٹریفک کنٹرولر کسی ہے آپ بتائیں گے کہ یہ سواریاں کون سے راستے سے جائیں گی یہ راستہ جنت کا راستہ ہے اور یہ راستہ جہنم کا راستہ ہے اسی طریقے سے ایک ریڈ سگنل ہوتا ہے اور ایک گرین سگنل ہوتا ہے گرین سگنل بتاتا ہے کہ معاملہ ہوکے ہے اب آگے بڑھ جاؤ ریڈ سگنل بتاتا ہے رک جاؤ ایسے ہی آپ سے راج مونیر ہے آپ بولے کہ بیٹھ جاؤ 47:15 تو آپ پر ایمان لانے والوں کو چاہیے کہ بیٹھ جائیں آپ پہ کڑے ہو جاؤ کڑے ہو چل پڑو چل پڑو رک جاؤ تو رک جاؤ یہ آپ کی حیثیت ہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا کلمہ پڑتا ہے وہ سراجِ منیر تسلیم کرے نبی کو اور سراجِ منیر کا مطلب ہوتا ہے جب سگنل ہو تب آگے بڑھے سگنل بند ہو جائے مسلمانوں کو رک جانا چاہیے آگے ایک مسئلہ بیان کیا جا رہا ہے دیکھو ایک مسئلہ بیان کیا جا رہا ہے 47:48 ایک لڑکے سے ایک لڑکی کی شادی ہوئی شادی میں مہر پانچ ہزار روپے تھی ملنے سے پہلے ہی طلاق ہو گئی اب کیا کرنا ہے آدھی مہر دے دے آدھی مہر دھائی ہزار اور کچھ مطا دے دے دیکھو پہلے شاہ بانو کیس کے اندر لفظ مطا کے اوپر بڑی لیدے ہوئی تھی یعنی مطا کا مطلب یہ ہے کہ متلقہ کو بھی زندگی بننا نفقہ دیا جائے ولیل متلقات مطاوں سے استدلال کیا گیا تھا 48:27 یہاں متعوہنہ کا مطلب بتایا گیا کہ طلاق دینے کے بعد اس کی دلجوئی کے لیے کچھ تھوڑا بہت سامان دے دو اور ایسی عورت کہ ملنے سے پہلے ہی طلاق ہو گئی وہ اس کے لیے عدت نہیں ہے وہ جب چاہے نکاح کر سکتی ہے ہاں اگر اس عورت کا شوہر مر جائے پھر تو چار مہینہ دس دن اس کو رکنا ہی ہے اس کے بعد ہی شادی کر سکتی ہے اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں ایک عجیب بات فرمائی جا رہی ہے 49:02 کہ ایک مسلمان ہے چار شادی ایک ساتھ کر سکتا ہے چار بیویاں ایک ساتھ رکھ سکتا ہے برابر چار بیویوں کو طلاق دے دے پھر چار لا سکتا ہے چار بیویوں کو طلاق دے دے پھر چار لا سکتا ہے ایسے چاہے جبکہ اجازت ایک خاص دائرے میں ہے لیکن بہت ساری عورتوں سے شادی کر سکتا ہے لیکن نبی کے بارے میں کہا جا رہا ہے 49:35 کہ یہ جو بیویاں آپ کو مل گئی ہیں یہ گیارہ بس انہی کو اوپر اکتفا کیجئے ان گیارہ کے علاوہ آپ کسی سے شادی نہیں کر سکتے اب پتہ چلا کہ مسلمانوں کو چار شادی ایک ساتھ کرنے کی اجازت کیوں دی گئی اور نبی نے ایک ساتھ گیارہ شادیاں کیوں کیوں اس میں فائدہ کس کا ہے مومنوں کا ہے کہ نبی کو ہے نبی کے لئے تو کہہ دیا گیا 50:09 آپ اسی گیارہ کے اوپر ہی اکتفا کریں اب آپ کسی اور عورت سے شادی نہیں کر سکتے پابندی لگا دی گئی مسلمانوں کو اجازت دے دی گئی چار کر چکے ہیں چار کو اگر طلاق ہو گئی ہو تو پھر چار لا سکتے ان کو طلاق ہو گئی ہو پھر چار لا سکتے ایسا ہے لیکن نبی کو جتنی بیبیاں دی گئی ہیں انہیں پر اکتفا کرنا ضروری ہے اس کے بعد یہ ارشاد فرمایا گیا کہ یا ایوہ الذین آمن اتقوا اللہ وقولوا قولا صدیدہ دیکھو 50:44 یہاں اگر آپ غور کریں گے تو آپ کو پتا چلے گا کہ یہ آیت نکاح میں پڑھی جاتی ہے در حقیقت اس آیت کریمہ میں بہو اور ساس کو مخاطب کیا گیا ہے خاص طور سے اس لئے کہ بگار زیادہ تر گھر میں ساس اور بہو کی وجہ سے ہوتا ہے دونوں کو مخاطب کر کے کہا گیا اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کرو 51:16 صحیح بات کرو سیدھی بات کیسے ہوتی ہے مہمان آئے ساس سخت ہے اے مہمان آئے کیا کھڑی دیکھ رہی ہے جلدی سے چاہ بنا کر کے لا وہ بیچاری دو چار کپ چائے لے کر کے آ رہی ہے مہمانوں کے لیے اچانک اس کی ساری یا اس کا کپڑا کہیں پھستا ہے اور جھوک کھا کر کے آگے کی طرف گر پڑتی ہے اور پیالیاں گر کر کے زمین پر ٹوٹ جاتی ہیں 51:55 اب دیکھو ایک ساس دکھائی نہیں دیتا اندھی ماں باپ نے کچھ تمیز نہیں سکھائی کچھ عدب ہے کچھ طریقہ ہے نکمی بےہودہ بےعدب ایک تو بیچاری گری ہے دوسرے چائے گرم گرم اس کے بدن پر پڑی ہوگی اس کا کچھ خیال نہیں کیا گیا ساس برس رہی ہے اس کو تو ٹوٹے ہوئے پیالوں کی فکر ہے بہو کو کیا ہو رہا ہے اس کی فکر نہیں اب ایک ساس ہے دوسری 52:34 بیچاری گر پڑی ہے کیا ہوا بیٹے اٹھو اٹھو اٹھو اٹھو نہیں ماں وہ فسل گئی ہے کوئی بات نہیں بیٹا کوئی بات نہیں پھر بنا کر کے لیو مہمان کہ بھاگے تھوڑی جا رہے دیکھو یہ زبان ہے اے ایمان والو بات سیدھی طریقے سے کرو دیکھو دونوں ساس ہیں ایک ساس کراویہ دیکھیں اور دوسری ساس کراویہ دیکھیں بتائیں فتنہ کس نے پیدا کیا 53:06 وہ پہلی ساس نے فتنہ پیدا کیا ہے دوسری ساس نے سنبھال لیا ہے اور دونوں کو کہا گیا کہ دیکھئے زبان سیدھی بولو زبان کو لگام دے کر کہ بولو اس لیے کہ زبان ہی سے گھر کا ماحول بگڑتا ہے اگر یہ سیدھی بات ہو تو تمہارے عملوں کی اصلاح ہو جائیں اس کے بعد سور سبا شروع ہوتی ہے جانتے ہیں یہ سبا کہاں تھا یہ یمن کے دارالسلطنت سنا سے 53:51 تقریباً پر کچھ ایک خاص فاصلے پر تھا یہ شہر سبا اس شہر کی خصوصیت یہ تھی اللہ نے فرمایا کہتے ہیں کہ دو رویہ قطاروں میں تقریباً تین سو میل تک باغات کا سلسلہ چلا گیا تھا اگر کوئی عورت اپنے سر پر ٹوکرا لیے پھلوں کے درختوں کے نیچے سے گزر جاتی تو بغیر پھل توڑے ہوئے پورا ٹوکرا بھر جائے گا 54:30 جانتے ہیں یہ تین سو میل تک دو رویا قطاروں کے اندر جو باغات کا سلسلہ تھا اس کی اس افزودگی کا اور ہرے بھرے رہنے کا راز کیا تھا ڈیم تھے تقریباً سو ڈیم تھے چھوٹے چھوٹے اور ایک بڑا ڈیم تھا جس کو کہتے ہیں سب سے بڑا ڈیم تھا یہ ضرورت کے وقت چھوٹے بڑے ڈیم سے پانی لے لیا کرتے تھے اور قرآن نے کہا 55:06 وہاں کوئی زہریلا جانور نہیں پائے جاتا تھا نہ مکھی نہ مچھار نہ بچو نہ ساپ اور وہاں کی آب و ہوا ماحول وہاں کا بہت ہی پیارا بلدتن تیبتن کے دائرے میں ساری چیزیں آگئیں لیکن اس قوم نے اللہ تعالیٰ کی ناشکری شروع کی تو وہی ڈیم 55:23 جس سے پانی لیا کرتے تھے اور آبیار ہوا کرتے تھے باغوں کی آبیاری ہوتی تھی وہ بند ٹوٹ گیا سارے درختوں کو بھا لے گیا اور پورے کے پورے مکانہ دوب گئے بہت سارے لوگ مر گئے چند لوگ اپنی جان بچا کر وہاں سے بھاگ سکے تو اللہ جب نعمت دے تو جتنی بڑی نعمت دے اتنا زیادہ شکریہ اللہ تعالیٰ کا آدھا کرنا چاہیے اس کے بعد یہ فرمایا گیا کہ اللہ تعالیٰ کی ایک مخلوق جو نور سے بنی ہوئے جس کو فرشتے کہتے ہیں ان کے بار 56:03 اللہ فرما رہا ہے کہ ہماری ایک مخلوق ہے جو نور سے بنائی گئی ہے فرشتے انہیں کہا جاتا ہے ملک کہا جاتا ہے ملائکہ ہیں بعض کے دو دو پر ہیں بعض کے تین تین پر ہیں بعض کے چھے چھے پر ہیں اور بعض بعض فرشتوں کے تو چھے سوز 56:29 پر تک ہیں جیسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلی مرتبہ جب حضرت جبرائیل کو افق کے اوپر ہورائزن کو پر دیکھا تھا تو حضرت جبرائیل علیہ السلام کے چھے سو پر تھے اللہ نے وہی کے ذریعہ آپ کو بتایا کہ جبرائیل کے چھے سو پر تھے جب آپ نے ان کی طرف دیکھا تھا تو سوال یہ ہے کہ اگر یہ مخلوق ہے تو نگاہوں سے نظر کیوں نہیں آتی آدمی دیکھ کیوں نہیں سکتا بہت ساری چیزیں ہیں کہ آدمی کی آنکھ اسے نہیں دیکھ سکتی بعض لوگ دیکھ سکتے ہیں مث 57:01 اب دوسرے لوگ یہ بولے ہیں کہ ہم نہیں کیوں دیکھ سکتے اس لیے کہ بعض لوگوں کے اندر بعض خصوصیات ہوتی ہیں ان خصوصیات کی بنا پر وہ چیزوں کا مشاہدہ کر لیا کرتے ہیں ایک کھانے میں زہر ڈالا ہوا ہو زہر ڈالا ہوا ہو تو بندر اسے سون کر معلوم کر لیتا ہے کہ اس کھانے کے اندر زہر ملا ہوا ہے اور نیولا دیکھ کر معلوم کر لیتا ہے کہ اس کھانے کے اندر زہر ہے دیکھئے کھانے کے اندر زہر ملا ہوا ہے 57:32 ہم نہیں دیکھ سکتے کہ اس کے اندر زہر ہے لیکن نیولا دیکھ کر پتہ لگا لیتا ہے کہ اس کھانے میں زہر ہے ہم سونک کر کے نہیں پتہ لگا سکتے کہ اس کھانے میں زہر ہے لیکن بندر سونک کر کے معلوم کر لیتا ہے کہ اس کھانے کے اندر زہر ملا ہوا ہے میں نے ایک واقعہ پڑھا تھا کہ بندر کافی اس گاؤں کے اندر موجود تھے اور کافی نقصان کیا کرتے تھے کافی پریشان تھے لوگ ان کی وجہ سے تو ایک صاحب نے مشورہ دیا کہ روٹی کے اندر زہر ملا کر کے چھتوں کو اوپر 58:04 زہر ملا کر کے چھت کے اوپر ٹکڑے پھیلا دیئے تھوڑی دیر میں کچھ بندر آئے انہوں نے روٹی کے ٹکڑے اٹھائے سونگا اور تمام نے روٹی کے ٹکڑے رکھ دیا اور بھاگتے ہوئے چلے گئے تھوڑی دیر کے بعد ایک موٹا بندر بھی ان کے ساتھ آ رہا ہے ان کا سردار اب وہ آگے بڑھا اس نے ایک ٹکڑا اٹھا کر کے ناک میں لگایا اور نیچے رکھ دیا پھر سب بھاگ گئے اس کے بعد تھوڑی دیر کے اندر یہ دیکھا جا رہا 58:38 کہ ہر بندر کے ہاتھ میں تھوڑی سی گھاس ہے کچھ ہری ہری گھاس لے کر کے ہر ایک بندر آ رہا ہے ہر ایک بندر نے ایک ایک ٹکڑا کھا لیا اور اس کے بعد گھاس کھا لیا اور سب کے سب چلے گئے وہاں سے ایک بھی مرا نہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کے ہاں زہر کا تریاک بھی معلوم ہے بعض بعض لوگوں کو معلوم نہیں ہے کہ زہر کا تریاک کیا ہوتا ہے اور کس پودے کے اندر اور کس گھاس کے اندر زہر کو مارنے کی 59:10 زہر کو توڑنے کی صلاحیت موجود ہے بندر کو معلوم ہے تو نیولا دیکھ کر کے بتا سکتا ہے دیکھ کر کے پتا لگا لیتا ہے کہ اس کے اندر زہر ملا ہوا ہے اور بندر سونک کر کے معلوم کر لیتا ہے کہ اس کھانے کے اندر زہر ملا ہوا ہے تو اگر نبی فرشتے کو دیکھ لے اور آپ لوگ نہ دیکھ سکتے ہیں عام لوگ نہ دیکھ سکتے ہیں اس میں استحالہ کیا ہے نبی کے اندر ایک خاص بصیرت ہوتی ہے اس بصیرت کی بنا پر وہ محسوس کر لیتا ہے دیکھ لیتا ہے اس کے بعد ایک بڑی پیاری 59:46 اور تینوں جنت میں جائیں گے اس کے علاوہ کوئی جنت میں نہیں جائے گی فَمِنْهُمْ ظَالِمٌ لِنَفْسِهِ وَمِنْهُمْ مُقْتَصِدٌ وَمِنْهُمْ صَابِقٌ بِالْخَيْرَةِ بِإِذْنِ اللَّهِ کچھ لوگ ہیں جو اپنے نفس کے اوپر ظلم کرنے والے ہیں یعنی نیکیاں بھی کی ہیں اور گناہ بھی بہت کی ہیں اچھا اور وَمِنْهُمْ مُقْتَصِدٌ اور ایک گروہ ایسا ہے جو نیکیاں زیادہ کیے ہوئے ہیں برائیا 60:17 برائیاں تو آٹے میں نمک کے برابر ہیں بھلائیوں کے میدان میں بہت آگے ہیں تو یہ جو سابقن بالخیرات ہے بھلائیاں بہت زیادہ برائی نمک کی طرح آٹے میں یہ لوگ بلا حساب و کتاب جنت کے اندر چلے جائیں گے سابقن بالخیرات والے اور مقتصد جن کی برائیاں کم ہیں نیکیاں زیادہ ہیں ایسے لوگوں کو حساب کتاب کے بعد سابقن بالخیرات والا جو گروہ ہے وہ بلا حساب و کتاب 60:47 جنت کے اندر جائے گا اور مقتصد جو ہے جن کی برائیاں زیادہ ہیں نیکیاں کم ہیں ان کو حساب و کتاب کے بعد جنت کے اندر داخل کیا جائے گا اور ظالم اللی نفس سے ہی تھوڑی نیکیاں کی ہیں گناہ بہت ہیں تو اب یا تو اللہ اپنی رحمت سے ان کو بخش دے یا نبی کے سفارش کے دائم میں آ جائیں 61:10 تب بخشی شو جائے یا پھر آخری صورت ہے جہنم میں اچھی دھولائی ہو اور دھولائی کے بعد پھر ان کو جنت میں ڈالا جائے لیکن جنت میں یہ تینوں گروہ جائیں گے ایک بلا حساب کتاب اور ایک حساب کتاب کے بعد اور ایک دھولائی کے بعد یا شفاعت کے دائرے میں آ کر کے اس کے بعد سورہ یاسین ہے اس کا ابتدائی حصہ اسی میں تھوڑی سی بحث اس کے اوپر کر لیتے ہیں کہ ایک شہر تھا بعض لوگ کہتے کہ یہ انتا کیا تھا لیکن اللہ تعالیٰ نے شہر کا نام نہیں بتایا 62:27 اتنا ہے کہ اس شہر کے اندر پہلے ایک رسول بھیجا گیا اس کی بات انہوں نے نہیں مانی پھر دوسرا رسول بھیجا گیا پھر تیسرا رسول بھیجا گیا تینوں رسولوں کا انہیں نے انکار کر دیا انہوں نے کہا کہ تم لوگوں کی وجہ سے پورے شہر میں نہوست پھیل گئی ہے ایسا ہوتا ہے کبھی کبھی جب کہیں رسول آتا ہے تو چند لوگ اس کی بات مان لیتے ہیں چند لوگ نہیں مانتے تو اس طرح دو گروہ ہو جاتے ہیں تو لوگ کیا سمجھتے ہیں کہ ارے آ کر کے اس نے فتنہ ڈال دیا ہے 62:59 باپ کو بیٹے سے ماں کو بیٹے سے بھائی کو بھائی سے جدا کر دیا ہے اس کی وجہ سے نہوست پھیل گئی ہے پورے شہر کے اندر تو انہوں نے کہا کہ تم لوگ جب سے یہاں آئے ہو تب سے اس شہر میں نہوست پھیلی ہوئی ہے تو اس کا جواب بچارے بڑی سنجیدگی سے وہ دیتے ہیں کہتے ہیں تمہاری نہوست کی وجہ سے یہ سب ہے ہم لوگوں کی نہوست کی وجہ سے ایسا سب نہیں ہے بلکہ تمہارے جو کرتوت ہیں ان کرتوتوں کی وجہ سے یہ نہوست پھیلی ہوئی ہے 63:29 جیسے بارش رک گئی تو کہتے ہیں ان لوگوں کے آنے کی وجہ سے ان لوگوں کے موجود رہنے کی وجہ سے بارش نہیں ہو رہی کوئی مصیبت آ گئی تو کہتے ہیں کہ ان لوگوں کے آنے کی وجہ سے مصیبت ہوئی ہے در حقیقت یہ تمہاری نہوست کی وجہ سے ایسا ہو رہا ہے اس کے بعد نبی کے بارے میں فرمایا گیا کہ یہ اتبا کے لائق ہوتے ہیں ان کی بات مان لینی چاہیے کیوں بھئی ان کی اتبا کیوں کی جائے ان کے اندر دو اصاف ہوتے ہیں اسی وجہ سے قابل اتبا ہوتے ہیں وہ دو اصاف کیا ہے فرما 64:03 ایک تو یہ عجر نہیں ماتے اور دوسرے یہ ہدایت یاب ہیں کیا مطلب ایک تو یہ بے غرض ہیں اور دوسرے یہ بے داغ ہیں تو جس ہستی کے اندر یہ دو صفتیں موجود ہوں کہ اس کا کام بے غرض ہے اور ساتھ ساتھ یہ دیکھو کہ اس کی صیرت بے داغ ہے اس کا کردار بے داغ ہے تو ایسا آدمی قابل اتباع ہوا کرتا ہے ان تین نبیوں کو دیکھ لو یہ بے غرض ہیں اور ان کی صیرت بے داغ ہے لہذا 64:34 یہ لوگ قابل اتباع ہیں
Afficher toute la transcription