Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ حافظ صیف اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قیام اللہ علم میں جو دوسرا پارہ تلاوہ پارے کی ابتداء میں تحویل قبلہ کا بیان ہے آپ کو یہ اچھی طرح معلوم ہے کہ مسلمانوں کا پہلا قبلہ بیت المقدس تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مکت المكرمہ میں جب نماز کے لئے کھڑے ہوتے تو اس طرح کھڑے ہوتے کہ کعبہ بھی آپ کے سامنے ہو جاتا 0:52 اور بیت المقدس بھی لیکن جب آپ مکہ سے ہجرت کر کے مدینہ تشریف لائے تو اب یہ ممکن نہیں رہا تو آپ نے سولہ یا سترہ مہینے بیت المقدس کی طرف موہ کر کے نماز پڑھی اس دوران آپ کی یہ آرزو اور تمنا برابر رہی کہ میرا قبلہ کعبہ بنا دیا جائے اللہ تبارک و تعالی نے 1:36 آپ کی اس آرزو اس خواہش اس تمنا کو شرف قبول بخشا اور حکم دیا کہ آپ اپنے چہرے کو کعبہ کی طرف پھیر لیں یہ حکم قبلے کی تحویل کا اس وقت ہوتا جب لوگ اصر کی نماز پڑھنے جاتے اور اس وقت اصر کی نماز خانہ کعبہ کی طرف مو کر کے ادا کی گئی 2:15 یہودیوں اور منافقین کو کیا چاہیے تھا ایک شوشہ انہوں نے مسلمانوں کے دلوں میں شبہت پیدا کرنے کے لیے یہ شوشہ اٹھایا کہ یہ کون سا دین محمد پیش کر رہے ہیں کبھی بیت المقدس کی طرف مو کر کے نماز پڑھ رہے ہیں کبھی خان کعبہ کی طرف مو کر کے نماز پڑھ رہے ہیں کون سا دین ہے آج قبلہ یہ ہے تو دوسرے دین قبلہ وہ ہے انہوں نے اس بات کو بہت بڑا ایشو بنا لیا 2:56 انہوں نے یہ پروپیگنڈا کرنا شروع کر دیا کہ اگر پہلا قبلہ بیت المقدس وہ صحیح نہیں تھا تو اس کی طرف مو کر کے جن مسلمانوں نے نماز ادا کی اور اسی قبلے پر ان کا انتقال ہوا یہ دوسرا قبلہ انہیں نہیں ملا تو ان کی نمازوں کا کیا ہوا اللہ تبارک و تعالی نے آیت کریمہ نازل کر کے اس شبہ کو رفع فرمایا فرمایا 3:34 وما کان اللہ لیزیع ایمانکم اللہ تمہارے ایمان کو زائے نہیں کرے گا سوال کیا تھا ان کی نمازوں کا کیا ہوا جواب اللہ تمہارے ایمان کو زائے نہیں کرے گا اس کا مطلب ہوا کہ بیت المقدس کی طرف مو کر کے جو لوگ نماز پڑھتے ہوئے مر گئے اللہ نے ان کی نمازیں قبول کر لی پہلی بات نہیں معلوم 4:05 دوسری بات یہ معلوم ہوئی کہ نماز کو اللہ نے یہاں ایمان کہا ہے یعنی جو لوگ نماز ادا نہیں کرتے ان کا ایمان ہی نہیں ہے اور تیسری بات یہ معلوم ہوئی کہ آمال داخل ایمان ہیں اس لیے کہ نماز ایک عمل ہے نا اور اللہ نے اس عمل کو ایمان کہا ہے پتہ یہ چلا کہ آمال یہ ایمان میں داخل ہیں اور آمال 4:41 میں کمی بیشی ہوتی رہتی ہے تو ایمان بھی گھڑتا اور بڑھتا رہتا ہے اللہ نے تین مرتبہ یہ بات کہی کہ اپنا چہرہ آپ مسجدِ حرام کی طرف پھیر لیجئے فَوَلِّ وَجَقَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَام فَوَلِّ وَجَقَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَام فَوَلِّ وَجَقَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَام یہ تین تین مرتبہ اللہ تعالیٰ کو حکم دینے کی کیا ضرورت تھی ایک ہی م 5:22 یہ تین مرتبہ کہنے کی کیا ضرورت ہے تو تین مرتبہ خانِ کعبہ کی طرف رخ پھیر لینے کی مختلف علتِ غائیہ ہیں پہلی علت یہ ہے کہ ہر امت کا ایک مستقل قبلہ ہوتا ہے اور امتِ محمد یہ ایک مستقل امت ہے لہذا اس کا ایک مستقل قبلہ ہونا چاہیے تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا دوسری وجہ 6:14 اس لیے کہ تورات میں لکھا ہوا ہے کہ آخری نبی جو آئے گا اس کا قبلہ مسجدِ حرام ہوگا لگتا ہے کہ یہ نبی سچا نبی نہیں ہے جھوٹا نبی ہے اس لیے کہ تورات میں لکھا ہوا ہے کہ اس کا قبلہ خانہِ کعبہ ہوگا یہ تو بیت المقدس کی طرح مو کر کے نماز پڑھتا ہے اللہ تعالی نے یہ فربایا 6:49 اپنا چہرہ مسجدِ حرام کی طرف پھیر لے اس الزام کو رفع کرنے کے لئے کہ وہ جو تورات میں لکھا ہوا بلکل صحیح ہے آخری نبی کا قبلہ خانِ کعبہ ہی ہوگا مسجدِ حرام ہی ہوگا یہ بھی کہہ سکتے ہیں آپ کہ پہلی مرتبہ حکم ساکینینِ حرم کے لئے ہے جو حرم کے باشندے ہیں اور دوسری مرتبہ جو حکم ہوا وہ باشندگانِ جزیرت العرب کے لئے اور تیسری مرتبہ جو حکم ہوا وہ دنیا کے لئے 7:32 انسانوں کے لئے حکم ہے کہ دنیا کے جتنے بھی انسان ہیں جہاں بھی رہتے ہوں ان سب کا قبلہ اب یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ تمام احوال میں تمام امکنہ میں تمام جگہوں میں مکانوں میں زمانوں میں تمام مسلمانوں کا قبلہ اب بیت الحرام ہی رہے گا قیامت تک اس کے بعد ایک بات کہہئے 8:16 میرے رسول کو یہ یہودی اس طرح پہچانتے ہیں جیسے کہ یہ اپنے بیٹوں کو پہچانتے ہیں جیسے ماں باپ اپنے بیٹوں کو پہچاننے میں غلطی نہیں کر سکتے لاکھوں میں پہچان لیتے ہیں کہ یہ میرا بیٹا ہے ایسے ہی یہودی میرے رسول کو اس طرح پہچانتے ہیں کہ یہ اللہ کا رسول ہے 8:49 بیٹے کو پہچانتے ہیں کہ یہ میرا بیٹا ہے سوال یہ ہے کہ اس کا برعکس کیوں نہیں یہ کہا جاتا کہ یہ میرے رسول کو اس طرح پہچانتے ہیں جیسے بیٹا اپنے ماں باپ کو پہچانتا ہے ایسا کیوں نہیں کہا گیا جواب اس کا یہ ہے کہ ابتدائے پیدائش سے بچہ ماں باپ کی پرورش میں ہوتا ہے ماں باپ اسے نہلاتے ہیں دھولاتے ہیں 9:29 ان کے سامنے ننگا بھی ہو جاتا ہے تو ماں باپ کی نگاہیں اپنے بیٹے کے تمام آزا کے اوپر ہوتی ہیں بیٹے کے جسم کا کوئی اس کوئی حصہ ایسا نہیں رہتا جہاں پر ماں باپ کی نظر نہ پڑی ہو لیکن بیٹے کی نظر ماں باپ کے آزائے مستورہ کے اوپر نہیں ہوتی چھپے ہوئے آزا کے اوپر نہیں ہوتی بہت سارے آزا 10:06 بیٹے کی نگاہوں سے اوجھل ہوتے ہیں بیٹے کی نظر ان پر نہیں پڑی رہتی اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ یہ میرے رسول کو اس طرح پہچانتے ہیں کہ یہ اللہ کا رسول ہے جس طرح ماں باپ اپنے بیٹے کو پہچانتے ہیں کہ ابتدائے پیدائش سے لے کر چونکہ ان کی پرورش میں رہتا ہے اس کے جسم کا کوئی حصہ ایسا نہیں رہتا جس حصے کے اوپر ماں باپ کی نگاہ نہ پڑی اتنی باریکیوں کے اوپر قرآن نگاہ رکھتا ہے 10:42 اگر اس کے الٹا کہہ دیتا تو بات کے اندر وہ خوبی پیدا نہیں ہوتی جو خوبی یہاں پیدا ہو گئی ہے ایک حدیث میں ہے کہ تم مجھے اگر دنیا کی محفل میں یاد کرو گے تو میں تمہیں اس سے اچھی محفل میں یاد کروں گا یعنی فرشتوں کے محفل میں میں تمہیں یاد کروں گا 11:24 یہاں یہ جان لینا ضروری ہے کہ یاد کرنے کا تعلق کسی سے ہے یاد کرنے کا تعلق دل سے ہے یہ تو مسلم ہے یاد کرنے کا تعلق دل سے ہے اصل ذکر ذکر قلبی ہے زبان کے ذکر کو ذکر لسانی کو ذکر اس وجہ سے کہہ دیا جاتا ہے کہ زبان ترجمان قلب ہے دل کی ترجمان ہے لیکن حقیقی ذکر جو ہوتا ہے وہ دل کا ذکر ہوتا ہے 11:59 اگر آدمی زبان سے ذکر کر رہا ہو لیکن دل اس کا ساتھ نہ دے تو اسے ذکر نہیں کہتے آج دیکھو لوگوں کو کہ تسبیحیں ہاتھ میں لٹکائے رہتے ہیں اور لوگوں سے باتیں کیا کرتے ہیں یہ درحقیقت اللہ کا ذکر نہیں بلکہ اللہ کے ذکر کے ساتھ ایک بھیانک مزاق ہے ایک خوفناک مزاق ہے اس پر بجائے سواب کے وہ عذاب کے مستعق ہوتے ہیں اس لیے کہ اصل ذکر کیا ہے 12:25 دل کا ذکر اگر دل اللہ کی طرف متوجہ نہیں ہے تو وہ ذکر ہی نہیں ہے صرف زبان سے اللہ اللہ کہنا زبان سے ذکر کرنا یہ کافی نہیں ہے ذکر لسانی اسی وقت مطبر ہے جب زبان کا ساتھ دل دے رہا ہو اگر زبان کا ساتھ دل نہ دے رہا ہو تو وہ ذکر ذکر ہی ہے ہم لوگ وہی ذکر کرتے ہیں تسبیح گھوماتے رہتے ہیں اور لوگوں سے باتیں کیا کرتے ہیں یہ اللہ 12:57 کو یاد کرنے کا طریقہ نہیں ہے یہ اللہ کے ذکر کا صحیح طریقہ نہیں ہے آپ زبان سے ذکر کر رہے ہوں اور دل آپ کی زبان کا ساتھ دے رہا ہو تو یہ حقیقی ذکر ہے اور اسی حقیقی ذکر کا مطالبہ ہے کہ اگر تم اس طریقے کا ذکر کرو گے تو میں تمہیں یاد کروں گا تمہارا ذکر کروں گا فرشتوں کے محفلوں میں اس کے بعد کہا گیا انسان پیدا ہوا ہی ہے 13:28 مصیبتوں میں جب پیدا ہوتا ہے تو زور سے چلاتا ہے زندگی بھر چلاتا ہی رہتا ہے چلانے کا یہ سلسلہ دکھوں کا یہ سلسلہ مصیبتوں کا یہ سلسلہ آفات کا سلسلہ چاہے وہ آفاتِ عرضی ہو چاہے آفاتِ سماوی ہو بلیات کا سلسلہ مصیبتوں کا پریشانیوں کا سلسلہ برابر جاری رہتا ہے سلسلہ چلتا رہتا ہے مرنے تک آدمی کو مصیبتوں سے چھٹکارا نہیں ملتا ہے 14:09 اللہ تعالیٰ نے ایک نسخہ بتایا ہے نسخہ کیمیا کہہ لیجئے نسخہ اکسیر کہہ لیجئے کیا ہے وہ نسخہ یا ایوہ اللہین آمن استعینو اے ایمان والو مدد طلب کرو جب بھی کوئی آفت آئے جب بھی کوئی مسئیبت آئے جب بھی کوئی مشکل پیش آئے تو مدد ماغو کس چیز میں مدد ماغو اس کا ذکر نہیں کیا گیا 14:43 عام رکھا گیا اس کو مفعول کو عام چھوڑ دیا گیا یعنی زندگی میں کوئی بھی مشکل پیش آئے زندگی کے کسی موڑ کے اوپر تم کسی حادثے کا کسی پریشانی کا شکار ہو جاؤ تمام پریشانیوں میں تم مدد ماغو اللہ سے کس کے ذریعے ایک نسخہ ہے دو چیزوں سے مرکب ہے ایک دوہ ہے جو دو چیزوں سے 15:16 مل کر بنی ہے ایک صبر اور دوسرے نماز جب بھی کوئی مصیبت آئے تو ایک تو صبر کا دامن ہاتھ سے مت چھوڑو اور دوسرے نماز کا دامن اور اگر صبر کا مطلب یہاں روزہ مان لیا جائے تب بھی کوئی حرج نہیں ہے صبر کا مطلب اگر روزہ مان لیا جائے تب بھی کوئی حرج نہیں یعنی اگر مصیبت آئے تو آدمی روزہ رکھے اور نماز پڑھے تو زندگی میں کوئی پریشانی آئے 15:55 تو اس کے لئے ایک نسخہ بتایا گیا ہے یہ نسخہ استعمال کر تو پریشانی دور ہو جائے گی اس کے بعد یہ کہا گیا جو اللہ کے راستے میں قتل کر دیا گئے انہیں مردہ نہ کہو یہ شہدہ کے بارے میں شہیدوں کے بارے میں جو اللہ کی راہ میں لڑتے ہوئے شہید ہو گئے مردہ نہ کہو اس آیت کریمہ کا نہ جانے کیا کیا مطلب لے لیا گیا ہے حالانکہ سیدھا سادھا مطلب یہ تھا کہ بھئی ایک آدمی ہے جو کھاٹ کے اوپر مر جاتا ہے اور ایک ہے جو میدان کارزار میں اللہ کے لئ 16:28 دونوں موتوں میں زمین اور آسمان کا فرق ہے تو جو لوگ اللہ کے راستے میں لڑتے ہوئے مارے گئے قتل کر دیئے گئے انہیں یہ نہ کہو کہ وہ مر گیا ایسا نہ بولو کہ وہ مر گیا بلکہ یہ سمجھو کہ اس نے ایسی موت پائی ہے جس پر ہزاروں زندگیاں قربان کی جا سکتی ہیں یہ مطلب ہے اور یہ ایسی موت ہوتی ہے کہ اس کے لیے برزخ نہیں ہے عام آدمی جب مرتا ہے تو سور پھونکے جانے تک 17:07 وہ برزخ میں رہتا ہے اور شہید جب مرتا ہے آدمی جب شہید ہوتا ہے تو ڈائریکٹ اسے جنت پر داخل کر دیا جاتا ہے لیکن اسی جسم کے ساتھ نہیں بلکہ ہرے پرندوں کے پوٹوں میں ان کی روحیں ڈال دی جاتی ہیں وہ دن بھر جنت کے باغوں میں جنت کے درختوں پر چہچہتے رہتے گھومتے رہتے ہیں اور جب شام ہو جاتی ہے رات ہوتی ہے 17:37 تو وہ عرش کے نیچے لٹکتی ہوئی قندیلوں میں بسیرہ کرتے ہیں اس کا مطلب جنت میں بھی شام ہوگی جنت میں بھی صبح ہوگی نہ جانے کیسے صبح نہ جانے کیسے شام اللہ ہو نہ جانے بجلی کا کیا انتظام ہے نہ جانے پاور کا کیا انتظام ہے میں نے کہیں پڑھا تھا کہ پاور کا ڈائریک نظام عرش آزم سے ہے عرش سے روشن اور کونسی چیز ہو سکتی ہے وہاں سپلائی کبھی بند نہیں ہوگی سوالی نہیں ہے جب عرش سے اس کی سپلائی ہے تو بتی جانے کا کوئی سوالی پیدا نہیں ہوتا 18:08 تو یہ ہے شہدہ کا مرتبہ اور ان کا مقام اسی وجہ سے کہا گیا کہ جو لوگ اللہ کے راستے میں شہید ہوئے ہیں انہیں یہ نہ کہو کہ وہ مر گئے ارے انہوں نے ایسی موت پائی ہے جس پر ہزاروں زندگیاں قربان کی جا سکیں اس کے بعد ایک بڑی پیاری بات کہی گئی کہ انسان کے اوپر جو مصیبتیں آتی ہیں ضروری نہیں کہ وہ انسان کے بد عملوں کا نتیجہ ہو کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ اللہ آزمانے کے لئے مصیبتیں ڈالتا ہے تو آدمی کے اوپر کوئی پریشانی آئ 18:42 تو یہ نہیں کہو اتنا بدعمل تھا وہ اس کی بدعملی کی وجہ سے اسے یہ سزا ملی ہے تمہیں کیسے معلوم تمہیں غیب کا علم ہے کہ جو پریشانی اس کے اوپر آئی ہے وہ اس کی کسی بدعملی کا نتیجہ ہے نہیں انسان کے اوپر جو مسئیبتیں آتی ہیں ضروری نہیں کہ وہ اس کی بدعملیوں کا نتیجہ ہوں کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے 19:06 کہ اللہ آزمانے کے لیے انسانوں کے اوپر مصیبتیں ڈالتا ہے جیسا کہ یہاں اس آیت میں فرمایا گیا ہم آزماتے ہیں ان کو یا تم کو خوف دے کر کے اسی طریقے سے پھلوں میں کمی کر کے وغیرہ ہوگا بہت ساری باتوں میں ہم آزماتے ہیں ہم یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ میرا یہ بندہ اپنے دعویٰ ایمان میں کتنا سچا ہے 19:42 مصیبت آنے کے بعد یہ جزا فضا کرتا ہے یا یہ بولتا ہے انہا علی اللہ و انہا علیہ راجعون دیکھو کتنی باریک اور کتنی نازک بات ہے چراغ جل لہا ہے گھر میں چراغ جل لہا ہے روشنی کا واہی ذریعہ چراغ جل لہا ہے اچانک بجھ گیا اب اس پر آپ جزا فضا کر رہے ہیں اے کیا ہو گیا لائٹ کو کیا ہو گیا مومبتی کو جزا فضا آپ کرنے لگے اور ایک ہے جیسے ہی وہ چراغ بجھا 20:10 آپ کہیں انہا للہ و انہا الہ راجعون کتنا فرق ہو گیا دیکھو دونوں چیزوں میں تو جب کوئی مصیبت آئے ایک طریقہ تو یہ آدمی جزا فزا کرنے لگے تقدیر سے شکایت کرنے لگے اس کی ممانیت ہے اور جب مصیبت آئے تو ایک طریقہ یہ ہے کہ انہا للہ و انہا الہ راجعون کہے کتنا پیارا جملہ ہے یہ در حقیقت اس جملے کے اندر دو دو تسلیہ ہیں ایک تسلیہ اقلی ہے اور ایک تسلیہ طبعی ہے 20:45 اقلی تسلی کیا ہے کہ یہ میرا بیٹا جو تھا میری بیٹی جو تھی میرا باپ جو تھا میری ماں جو تھی یہ اللہ کی ملکیت تھی یہ سب اللہ کی ملکیت تھے جس کی ملکیت تھی لے گئے ہو تو ہم کو جدہ پتہ کرنے کی کیا ضرورت ہے ارے بھئی کسی نے کوئی چیز امانت ہمارے پاس رکھی تھی اگر وہ امانت ہم سے لے لی 21:15 تو چیز اس کی تھی نا اب ہم کو چیخو پکار کرنے کی کیا ضرورت ہے تو ہم نے کہا انہا للہ بے شک ہم اللہ کے ہیں اللہ کی ملکیت ہیں ہم یہ تسلیح ہو گئی دل کس کو دل کو اور عقل کو جس کی ملکیت ہی لے گیا وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ دوسرے جملے میں طبیعت کو تسلیح دی گئی ہے کیا رہے بھائی یہ دنیا دار المہن ہے دار الابتلا ہے مصیبت کا گھر ہے 21:49 اگر کسی آدمی کو جیل میں سے نکال کر کے کسی پکنک سپاٹ پر پہنچا دیا جائے تو وہ خوش ہوگا کیا غمزدہ ہوگا خوش ہوگا ہو تو جب دنیا جیل خانہ ہے اس جیل خانے سے مرنے کے بعد آدمی نکل گیا اچھے عامال کیا ہے تو جنت پہ پہنچ گیا خوشی کا مقام ہے وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجَعُونَ اور ہم اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں اس جملے میں 22:22 در حقیقت انہا للہ و انہا الہی راجعون میں دو جملے ہیں پہلا جملہ انہا للہ ہے اس میں انسان کو دلی اور عقلی تسلی دی گئی ہے اور وہ انہا الہی راجعون دوسرے سنٹنس کے اندر تبعی تسلی دی گئی ہے پہلے جملے کے اندر ملکیت جس کی تھی وہ لے گیا جدا پتا کرنے کی کیا ضرورت ہے اور دوسرے جملے یہ تو جیل خانہ تھا جیل خانے سے نکل کر کسی پکنک سپاٹ پر پہنچ گیا خوشی کا مقام ہے تبعیت بھی کہتی ہے اچھا ہوا 22:53 اس جیل سے نکل گیا تو دل کو بھی تسلی اور عقل اور طبیعت کو بھی تسلی مل گئی اچھا کوئی مر جائے یا دکان جل جائے دکان کے اوپر کوئی مصیبت آ جائے آدمی کہے تو تسلی مل گئی اس کے عقل اور دل کو تسلی مل گئی اس کی طبیعت کو اچھا رونے کی اجازت ہے اس لیے کہ اس طرح کی طبیعت ہے اس کا مال لٹ گیا 23:30 اس کا بیٹا چلا گیا رونے کی اجازت ہے اس لیے کہ یہ استراری قیفیت ہے اللہ تعالیٰ نے کہا رو سکتا ہے تو چل تیرے جذبات کی بھی ریایت کر دیتے ہیں عقل و دل کی ریایت طبیعت کی ریایت اور آنسو بہانے کی اجازت دے کر جذبات کی ریایت کر دیتے ہیں اللہ اور اللہ نے فرمایا کہ ایک طرف تو یہ جملہ جب تو کہے گا تو تیرے عقل و دل کو تسلی مل جائے گی تیری طبیعت کو تسلی مل جائے گی رونے کی اجازت میں نے دی ہے تو 24:02 تیرے جذبات کو تسلی مل جائے گی اور دیکھ جو لوگ صبر کر کے یہ جملہ پڑھ لیتے ہیں یہ جملہ کہتے ہیں ان کے لئے دنیاوی برکتیں دینی برکتیں ظاہری برکتیں باطنی برکتیں یہ ہیں اور جو چیز چلی گئی ہے اس کا نعمال بدل مل جائے گی بیٹا مر گیا ہے اللہ تعالیٰ کئی بیٹے دے دے اس کے بدلے دکان ایک جل گئی ہے 24:36 دکان کا تھوڑا نقصان ہوا ہے انہا للہ و انہا الہ راجون پڑھ دیا اللہ تعالیٰ اسے دو دکانیں دے دے یہ وعدہ ہے اللہ کا اگر تو صبر کر لے اور انہا للہ و انہا الہ راجون پڑھ لے تو دنیاوی برکتیں سلوات دینی برکتیں سلوات کے اندر داخل ظاہری برکتیں سلوات کے اندر داخل باطنی برکتیں سلوات کے اندر داخل ورحمتن اور جو ہاتھ سے نکل گیا جو چیز کھو گئی اس کا نیمل بدل یعنی اس سے اچھی دکان دے دیتے ہیں 25:07 تو جب مصیبت آئے یہاں تک کہ چراغ بھی بجھ جائے بتی چلی جائے تو کیا پڑھیں گے آپ اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اس کے بعد ایک بڑی اہم بات بتائی جا رہی ہے کہ جتنے انبیاء آتے تھے ان کا کام کیا تھا ان کی بیست کا مقصد کیا تھا دعوت لوگوں تک اللہ تعالیٰ کا پہغام پہنچانا اب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم 25:46 پر نبوت اور رسالت کا سلسلہ ختم ہو گیا ہے اب قیامت تک کوئی نبی آنے والا نہیں ہے یہ دعوت لوگوں تک کون لے جائے گا امتِ مسلمہ بحیثیتِ امتِ مسلمہ اس فرضِ منصبی کو ادا کرے گی قیامت تک انفرادی طور پر بھی اور اجتماعی طور پر اور پارے کے شروع میں ایک عجیب بات کہی گئی ہے ہم نے تم کو امتِ وسط بنایا وسط مانے جانتے ہیں کیا ہوتا ہے وسط اور وسط کا مطلب بیچ بلکل کیا کہتے اس کو میڈل 26:21 بیچ تین لکیریں کھیچئے ایک دو تین تو یہ جو بیچ والی جو لکیر ہے اس کو کہتے ہیں وست یا وسط اور عجیب بات تو یہ ہے کہ آج بھی جغرافیائی اعتبار سے دیکھئے تو مسلمان تمام دنیا کی قوموں کے بلکل میڈل میں ہے بیچ میں جغرافیائی اعتبار سے بھی آج دیکھیں تو تمام مسلمان 26:52 دنیا کی تمام قوموں کے بالکل بیچ میں ہیں اچھا میں آپ سے ایک سوال کرتا ہوں کہ ایک کمرہ ہے اس کمرے میں پورے انصاف کے ساتھ ہر ہر جگہ پر برابر برابر روشنی پہنچانی ہے تو آپ کیا کریں گے ایک دس بائی دس کا کمرہ ہے میں یہ سوال کروں کہ ایسی جگہ چراغ رکھو 27:24 کہ پورے کمرے کے ساتھ انصاف ہو جائے اور برابر برابر روشنی پورے کمرے میں پہنچے اس کا طریقہ کیا ہے کمرے کے بلکل بیچ میں کینڈل رکھ دیا جائے چراغ رکھ دیا جائے بتی رکھ دی جائے تو بلکل بیچ میں اگر لائٹ رکھیں گے تو پورے کمرے کے ساتھ انصاف ہوگا اور پورے کمرے میں برابر برابر روشنی پہنچے گی ایسے ہی جب تم کو 27:52 ایسی امت بنایا گیا ہے جو بالکل بیچ میں ہے تو اسی جگہ سے تم پوری دنیا کے اندر روشنی پھیلاؤ تم کو قرآن جو نور ہے وہ دیا گیا روشنی تم کو حدیث جو نور ہے تم کو ہدایت جو نور ہے یہ دیا گیا ہے اور تم بالکل دنیا کے بیچ میں ہو تب یہی سے روشنی برابر برابر پوری دنیا میں پہنچاؤ یہ 28:22 تمہارا فرض منصبی ہے بحیث یہ تو امت مسلمہ اس کے بعد ایک بات کہی گئی کہ کوئی بھی بات بلا تحقیق کے مت مانو جب تک بات سمجھ میں نہ آئے تب تک بات تسلیم نہ کرو مولوی صاحب نے کہہ دیا صحیح ہوگا صحیح ہوگا نہیں صحیح ہے یا نہیں ہے تم مانو صحیح ہوگا مولوی صاحب نے کہا ہے صحیح ہوگا امام صاحب نے کہا ہے اس کی مثال دی گئی 29:01 کتنی پیاری مثالیں دیکھئے آپ کہتے ہیں کہ ایک چرواہے کو دیکھئے درہا آتے ہیں نا بھیڑ لے کر کے اور بکریوں لے کر کے لاکھوں روپیاں کھلے طور پر لے کر گھومتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ان کو ایک بکری کم سے کم پانچ ہزار دس ہزار میں جاتی ہے ہزاروں بکریوں ساتھ میں لے کر کے چل لاکھوں روپیاں کھلے آم لے کر گھومتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ان کو چرواہے کو رائی کہتے ہیں 29:37 اور عجیب بات تو یہ ہے کہ اس کی ایک آواز کے اوپر سارے کے سارے مویشی رک جاتے ہیں اس کی آواز پر چلنے لگتے ہیں اس کی آواز پر مڑنے لگتے ہیں اب وہ ایک مخصوص قسم کی آواز نکالتا ہے یا ایسے کوئی مخصوص آواز نکالتا ہے اور اس آواز کو سن کر کے سارے کے سارے مویشی اس کی طرف پلٹ جاتے ہیں اس کی طرف چلنے لگتے ہیں بتاؤ اس کی آواز کا کچھ مطلب وہ سمجھتے ہیں 30:10 اس نے کیا کہا ہے صرف آواز لگائی ہے اس نے مطلب ان کی سمجھ میں نہیں آیا ہے صرف آواز کے اوپر وہ چل پڑے ہیں صرف آواز کے اوپر بغیر آواز کو سمجھے ہوئے اس کے اوپر عمل کرنا یہ تو جانوروں کا کام ہے انسان کو اللہ تعالیٰ نے عقل و شعور دیا ہے آواز کا مطلب سمجھے بغیر کہ آواز کا مطلب کیا ہے 30:34 اگر وہ بھی صرف آواز کے اوپر حرکت کرنے لگے تو اس میں اور جانوروں میں فرق کیا ہوا تقلید کا رد بلکہ رد بلیغ اس آتے کریمہ میں موجود ہے اس کے بعد ایک بڑا اہم مسئلہ بیان کیا جا رہا ہے فرمایا گیا چار چیزیں حرام ہیں اچھا ہر قسم کا مردار حرام ہے ایک بات یہ سمجھانی ہے والدم اور خون حرام ہے 31:13 سوال یہ ہر قسم کا خون حرام ہے اور تیسرے سور کا گوشت اللہ کے علاوہ کی طرف جو چیز منصوب کر دی گئی ہو وہ بھی حرام ہے جانور مر جائے کھانا حرام ہے لیکن دو مردار اللہ نے حلال کر دیئے ہیں تلی اور قلیجی قبض اور تحال تلی اور جگر یہ دو خون ہیں 31:53 اللہ تعالیٰ نے دو خون یہ حلال کر دیا ہے اور دو مردار جو عام طور پر مہتا کے اندر سے یہ سمجھ میں آتا ہے مہتا کا مفاد کہ ہر مردار حرام ہے لیکن حدیث میں دو مردار کو جائز قرار دیا گیا ہے ایک تو ٹڈڈی اور دوسرے مچھلی مری ہوئی مچھلی استعمال کی جا سکتی ہے مری ہوئی ٹڈڈی آدمی کھا سکتا ہے تو مردار میں سے دو چیزوں کا استثناء 32:22 دو چیزوں کا ایک سپشن ایک تو ٹڈڈی اور دوسرے مچھلی مری ہوئی مچھلی مری ہوئی ٹڈڈی استعمال کی جا سکتی ہے اور دو خون کلیجی اور تلی سور کا گوشت پورا سور ایک ایک جز اس کا یہ حرام ہے غیر اللہ کی طرف جو چیز منصوب کر دی جائے کیا مطلب قبروں کے اردگرد کسی جانور کو زباہ کر دیا جائے کھانا حرام 32:52 قبروں کے اوپر جو لنگر تقسیم کیا جاتا ہے وہ لنگر بھی حرام کسی بابا کے نام پر کوئی جانور چھوڑ دینا سید احمد کبیر کی گاہے پیر صاحب کا بکرا اسی طریقے سے مزاروں کے اوپر لٹکی ہوئی جو صندوقیں رہتی ہیں نظر و نیاز کی اس کے اندر پیسے ڈالنا یہ بھی جائز نہیں یہ ساری کی ساری چیز ہے وَمَا اُحِلَّ لِغَيْرِ اللَّهِ 33:32 اب آپ ایک سوال کریں گے کہ یہی چاروں چیزیں حرام ہیں بقیہ اور ساری چیزیں حلال ہیں نہیں یہاں حسر حقیقی نہیں ہے حسر اضافی ہے یہاں وہ چار چیزیں بیان کی گئی ہیں اور ان کے اوپر حرمت کا حکم لگایا گیا ہے جو چار چیزیں مسلمانوں میں اور مشرکوں میں ما بہن نزا تھی ان چار چیزوں کے بارے میں مسلمانوں میں اور مشرکوں میں نزا تھا جھگڑا تھا مشرکی نے کہتے تھے چاروں 34:05 حلال ہیں اب آیت اتری کہ یہ چاروں حرام ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اور ساری چیزیں حلال ہیں حرام نہیں ہیں ایک سوال آپ یہاں کر سکتے ہیں اور ایک آدمی کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے اسے خون کی ضرورت ہے اب آپ اپنا خون دے سکتے ہیں کی نہیں اس کا جس کو بلیڈ ڈونیشن کہتے ہیں دے سکتے ہیں کی نہیں ایک سوال ہے اس لیے کہ خون کا استعمال حرام قرار دیا گیا ہے 34:36 اب آپ کسی کو بلڈ ڈونیٹ کر سکتے ہیں کی نہیں بلڈ ڈونیشن کرنا کیسا اب میں یہ کہوں کہ بلڈ ڈونیشن کرنا بلڈ ڈونیٹ کرنا بلڈ دینا جائز ہے تو آپ ایک سوال کریں گے کہ حدیث میں ہے کہ حرام چیز کے اندر شفا ہے ہی نہیں اور حرام چیز سے دوا مت کرو کسی دوا کے بارے میں یہ معلوم ہو جائے کہ بازار میں وہ دوا موجود ہے مگر اس میں حرام چیزیں ملی ہوئی ہیں 35:11 اب اس دوا کو استعمال کر سکتے ہیں نہیں خون کو یہاں حرام قرار دیا گیا ہے اب آپ بلڈ ڈونٹ کیسے کر سکتے ہیں اور حدیث میں ہے کہ حرام چیز کے اندر شفا ہے ہی نہیں اور حرام چیز سے دوا مت کرو آگے اسی سوال کا جواب دیا جا رہا ہے مگر جب استرار کی قیفیت ہو جائے مجبوری ہو تو یہ حرام چیز 35:45 حلال ہو جاتی ہے بلڈ ڈونیشن کر سکتے ہیں اب بلڈ ڈونیٹ کر سکتے ہیں اس لیے کہ استعرار کی اور مجبوری کی قیفیت آگئی اب یہ سوال لہا کہ حرام چیز کے اندر شفا ہے ہی نہیں تو خون تو حرام تھا وہ دوا جو ڈاکٹر نے پریسکرائیف کیا کہ اس دوا کے علاوہ آپ کے مرض کو کوئی علاجی نہیں ہے مجبوراً آپ لے آئے تو حرام چیز کے اندر شفا ہے ہی نہیں جواب اس کا یہ ہے 36:18 کہ استرار کی قیفیت میں جو چیز اس آدمی کے لیے حرام تھی استرار کی وجہ سے حلال ہو گئی اب حلال میں تو شفا ہے نا بات سمجھ میں آگئی نا جو آدمی مجبور ہو گیا اس کے لیے وہ چیز حلال ہو گئی نا اب حلال میں تو شفا ہے تو استرار کی قیفیت میں حرام چیز حلال ہو گئی اور حلال کے اندر شفا ہے سوال جب پیدا ہوتا جب استرار کی قیفیت نہ ہوتی مجبوری کی قیفیت نہ پیدا ہوتی 36:52 اس کے بعد ایک بڑی پیاری بات بتائی جا رہی ہے امام نمازوں کے اندر ایک سورہ پڑھتا رہتا ہے سورہ انفطار اس کے اندر ایک آیت ہے اِنَّ الْأَبْرَارَ لَفِ نَعِينَ ابراہر لوگ جنت کے اندر رہیں گے بر کرنے والے بر مانے نیکی ابراہر مانے نیک لوگ یہاں آیتِ بر کے اندر اللہ تعالیٰ نے بتایا کہ جو لوگ چھے چیزوں سے اپنے آپ کو مزین کر لیں 37:22 اپنی زندگی میں چھے چیزیں لے آئے وہ عبرار کے زمرے میں آ جاتے ہیں اور عبرار کے لیے جنت ہے وہ چھے چیزیں کیا ہیں ایمان کے اصول خمسہ دنوں پانچ اصول ایمان کے ایمان باللہ ایمان بالیوم الاخر ایمان بالرسل ایمان بالملائکہ ایمان بالکتاب یہ ایمان کے اصول خمسہ ہوئے پانچ اس کو ایک مانو 37:56 دوسرے ایتائے مال محبوب آپ کا محبوب مال اللہ کے راستے میں خرچ کرو یہ نہیں کہ پھٹا جوتا دے کر کہ حاتم تائی کی قبر پر لات مار دیا جو مال آپ کو محبوب ہے وہ اللہ کے راستے میں خرچ کرو تو ایمان کے اصول خمسہ ایک دوسرے ایتائے مال محبوب آپ کا محبوب مال جو ہے وہ اللہ کے راستے میں آپ خرچ کریں تیسرے نماز قائم کرنا چوتھے زکاة دینا زکاة الگ ہے یہ فرض ہے 38:26 اور مالِ محبوب دینا یہ آپ کے اپنے اوپر ہے اس کے بعد ایفائے احد ایفائے احد وعدے کا پورا کرنا ایک عجیب بات آپ کو بتاؤں قرآنِ حکیم نے وَالْمُوفُونَ بِاَهْدِهِمْ کہہ کر کے تاجیروں کو ایک عجیب نسخہ بتا دیا ہے کہ کسی قسم کی تجارت اگر وہ کر رہے ہیں تو کامیابی کی زمانت کے لیے 38:57 ایک چیز کو ہمیشہ پیشے نظر رکھیں وہ کیا ہے ایفائے وعدہ مال لے کر کے آئے تو وقت کے اوپر پیسہ دے دینا کریڈٹ کب بنتی ہے جب آدمی ایفائے وعدہ کا پاس کرتا ہے مال لے آئے اور جہاں سے مال لائے اللہ تعالیٰ نے بتایا کہ جو لوگ چھے چیزوں سے اپنے آپ کو مزین کر لیں اپنی زندگی میں چھے چیزیں لے آئے وہ عبرار کے زمرے میں آ جاتے ہیں 39:27 اور عبرار کے لیے جنت ہے وہ چھے چیزیں کیا ہیں ایمان کے اصول خمسہ گنو پانچ اصول ایمان کے ایمان باللہ ایمان بالیوم الاخر ایمان بالرسل ایمان بالملائکہ ایمان بالکتاب یہ ایمان کے اصول خمسہ ہوئے پانچ اس کو ایک مانو دوسرے ایتائے مال محبوب آپ کا محبوب مال 40:01 اللہ کے راستے میں خرچ کرو یہ نہیں کہ پھٹا جوتا دے کر کہ حاتم تائی کی قبر پر لات مار دیا جو مال آپ کو محبوب ہے وہ اللہ کے راستے میں خرچ کرو تو ایمان کے اصول خمسہ ایک دوسرے ہی تائے مال محبوب آپ کا محبوب مال جو ہے وہ اللہ کے راستے میں آپ خرچ کریں تیسرے نماز قائم کرنا چوتھے زکاة دینا زکاة الگ ہے یہ فرض ہے اور مال محبوب دینا یہ آپ کے اپنے اوپر ہے 40:32 اس کے بعد ایفائے اہد ایفائے اہد وعدے کا پورا کرنا ایک عجیب بات آپ کو بتاؤں قرآن حکیم نے والموفون باہدہم کہہ کر کے تاجیروں کو ایک عجیب نسخہ بتا دیا ہے کہ کسی قسم کی تجارت اگر وہ کر رہے ہیں تو کامیابی کی زمانت کے لیے 40:57 ایک چیز کو ہمیشہ پیشے نظر رکھیں وہ کیا ہے ایفائے وعدہ مال لے کر کے آئے تو وقت کے اوپر پیسہ دے دینا کریڈٹ کب بنتی ہے جب آدمی ایفائے وعدہ کا پاس کرتا ہے مال لے آئے اور جہاں سے مال لائے چھے چھے مہینہ رگڑا رہے اس کو بیچارہ جوتیاں گھس رہا ہے اور آپ پیسے دینے کے لئے راضی نہیں ہیں دوبارہ آپ کو مال دے گا وہ 41:28 بلکہ آپ کا فیم ہی خراب کر دے گا کہ اس کو مال نہیں دینا وعدہ کا پکا نہیں ہو تو تجارت کے میدان میں اگر آپ کو کامیاب ہونا ہے کریڈٹ بنانا ہے تو قرآن نے ایک نسخہ دیا ہے ایفائے وعدہ کا پاس و لحاظ رکھو تجارت میں کامیاب ہو جاؤ گے ایک نکتہ عجیب بتاتا ہوں کہ ایفائے احد سے پہلے جو چار چیزیں بتائی گئی ہیں ان میں جملے فیلیہ آیا ہے اور یہ جملے اسمیہ ہے 42:01 عربی کا ایک قائدہ ہے کہ جملہ اسمیہ کے اندر استمرار ہوتا ہے دوام ہوتا ہے کیا مطلب اس کا کہ کبھی کبھی تو کافر اور مشرق بھی وعدے کا لحاظ کر لیتے ہیں تمہارے لئے ضروری ہے کہ زندگی بھر ایف آئے وعدہ کا پاس کرو والموفو نبیہ دین زندگی بھر غیر مسلم بھی وہ بھی وعدے کا پاس و لحاظ رکھتے ہیں تمہارے اندر ایف آئے وعدہ 42:27 کا پاس اس طرح ہونا چاہیے کہ تمہاری زندگی کا جزوے لائن فرق بن جائے اور چھٹی چیز چاہے خوشی ہو چاہے غم ہو خوشی اور غم خوشحالی اور بدحالی آسانی اور پریشانی دونوں حالتوں میں صبر اگر یہ پانچ بلکہ چھے چیزیں کسی انسان کی زندگی میں آ جائیں تو وہ عبرار کے زمرے میں آ جاتا ہے کون کون سی چیزیں ہیں ایمان کے اصول خمسہ ایتائے مال محبوب اقامت سلات 42:59 ایتاء زکاة ایفاء احد اور صبر عل الباسا یعنی پریشانی کے اندر آدمی صبر کرے یہ چھے چیزیں اگر آگئیں انسان کی زندگی میں تو سمجھو وہ عبرار کے زمرے میں آگئے اور عبرار کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا جنت کے اندر عبرار جائیں گے اس کے بعد ایک عجیب بات کہی گئی ہے اس کو آج لے جاؤ ذہن کے کسی کونے میں بٹھا لو آیتِ کریمہ دیکھو 43:30 وَأَنفِقُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَلَا تُلْقُوا بِأَيْدِكُمِ لَتَّحْلُكَ اللہ کے راستے میں خرچ کرو اور اپنے آپ کو ہلاکت میں مت ڈالو عجیب بات ہے کیا کہا گیا اللہ کے راستے میں خرچ کرو اور اپنے آپ کو ہلاکت میں مت ڈالو یہ کیا بات ہوئی اللہ کے راستے میں خرچ کرو اور اپنے آپ کو ہلاکت میں ڈالو اپنے آپ کو ہلاکت میں ڈالنے سے اللہ کے راستے میں خرچ کرنے 43:59 کیا تعلق ہے ربط کیا ہے دونوں میں بڑی گہری بات بتائی جا رہی ہے کہ انسان جب اللہ کے راستے میں خرچ کرتا ہے وہ یہ سمجھتا ہے کہ محنت سے میں نے کمائے تھا دوسرا لے گیا ایسا نہیں ہے بلکہ بہت ساری آفتیں جو اس کے اوپر آنے والی تھی جو اس کو ہلاک کر دیتی تباہ و برباد کر دیتی اللہ تعالیٰ اپنے راستے میں خرچ کرنے کی وجہ سے ان تمام حادثات سے اس کو محفوظ کر دیتا ہے 44:30 بڑی بڑی حلاقتوں سے محفوظ ہو جاتا ہے اللہ کے راستے میں خرچ کرنے کی وجہ سے کتنی بڑی بات کہی گئی دیکھو اس کا مطلب یہ ہوا کہ انفاق فی سبیل اللہ خود انسان کی ذاتی سلامتی کا زامن اللہ کے راستے میں خرچ کرو اور بہت ساری حلاقتوں سے اپنے آپ کو محفوظ کر لو اس کے بعد حج کا بیان گئی کہا گیا الحج اشہر معلومات حج کے معلوم مہینے ہیں 45:05 حج کے مہینے کون کون سے ہیں شوال زیقاد اور زلحج کا پہلا اشرہ دس دن شوال زیقادہ اور زلحج کا پہلا اشرہ حج نو ہجری میں فرض ہوا اگلے سال نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سن دس ہجری کے اندر پہلا اور آخری حج ادا فرمایا سن نو ہجری کے اندر حج کی فرضیت ہوئی 45:32 اور اگلے سال سن دس ہجری کے اندر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلا اور آخری حج جس کو ہم حجت الودا کہتے ہیں آپ نے آدھا فرمایا کیا سمجھا آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زندگی میں کتنے حج کی ہیں صرف ایک یہاں چاہے پڑوسی یا رشتے دار پریشانی سے جوج رہا ہو بھوکا مر رہا ہو اس کی طرف آدمی نہیں دیکھے گا بلکہ نفلی حج کرنے کے لیے ہر سال گھومنے پھرنے کے لیے 46:09 مکہ مدینہ چلا جاتا کسی شاعر نے بڑی اچھی بات کہی ہے چار دن سے پڑوسی ہے بھوکا پڑا چار دن سے پڑوسی ہے بھوکا پڑا سیٹھ صاحب دوبارہ مدینہ چلے تو زندگی میں ایک بار حج فرض ہے آپ نے وہ فرض حج ادا کر لیا اب نفلی حج آپ ادا کریں اس کی اجازت ہے لیکن بھئی پاس پڑوس اور رشتے دار اور اقربہ کو بھی تو دیکھ لو 46:41 کہ وہ پریشا حال تو نہیں ہے نبی نے ایک حج کیا ہے زندگی میں اور کتنے عمرے کی ہیں چار یاد رکھو آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زندگی میں ایک بار حج کیا ہے اور چار عمرے کی ہیں عمرے کی فضیلت کیا ہے ایک عمرہ آدمی نے کیا تو دوسرا عمرہ کرنے تک جتنے گناہ ہیں اس کے اس کا کفارہ ہو جاتا ہے 47:15 سواب ہے عمرے کا ایک عمرے سے لے کر دوسرے عمرے تک درمیان میں جو گناہ ہوتے ہیں آدمی کے ان کا کفارہ ہو جاتا ہے اور حج اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاید فرمایا بخاری کی روایت ہے کہ حج مقبول حج مبرور اس کا بدلہ سوائے جنت کے کچھ نہیں ہے اور اگر کوئی عمرہ حج عمرہ رمضان شریف کے اندر کر لے تو حج کے برابر ہے 47:53 رمضان شریف میں عمرہ حج کے برابر ہے یہ بھی بخاری کی روایت ہے حج کی تین قسمیں ہیں حج تمتو حج قیران اور حج افراد حج تمتو میں کیا ہوتا ہے یہاں بمبئی میں جہاں سے آپ جا رہے ہیں ہیدراباس سے جا رہے ہیں کہاں سے جا رہے ہیں آپ آپ نے میقات کے اوپر احرام باندھ لیا یہ یہی سے باندھ لیا آپ نے اب آپ جائیں گے پہلے عمرہ کریں گے کیا کریں گے آپ عمرہ کیسے کریں گے جاتے ہی ارے مولوی بھی پریشان ہو جاتا پہلے کیا کرنا 48:28 اب دیکھیں میں نے کتاب المناسک پوری کی پوری پڑھی ہے لیکن مجھے بھی بعض جگہ پریشانی اٹھانی پڑھی میری ساتھیوں نے بتایا کہ ایسا ایسا کرنا ہے بتائیے تو مناسک سیکھ کر جائیے پہنچے آپ احرام تو یہی سے بات کر کے گئے جاتے ہی آپ وضو بنائے ہیں وضو کرنے کے بعد آپ احرام باندھیے وہاں پہنچتے ہی وضو کریں وضو کرنے کے بعد اب دوسرا کام آپ کو کیا کرنا ہے تواف کرنا ہے 49:03 عزو بنایا آپ نے آپ کو تواف کرنا کیسے کریں گے تواف آپ حجرِ اسود کے پاس جائیں بوسہ دیں آپ بوسہ دینے کا موقع نہ ملے تو استلام کر لیں اور وہی سے چکر شروع کریں تواف پہلا چکر دوسرا چکر تیسرا چکر تینوں چکروں میں آپ رمل کریں گے یعنی تھوڑا سینہ آگے نکال کر اور اس کے بعد پھر چار جو چکر ہیں وہ موتدل انداز میں یہ سات چکر ہو گئے شروع کہاں سے کریں گے آپ حجرِ اسود سے 49:30 اور جیسے ہی آپ رکنِ یمانی کے پاس پہنچیں گے رکنِ یمانی کو اسطلام کریں گے موقع ملے تو ہاتھ لگا دو یا اسطلام کر لو بس اس کے بعد دو رکعہ نماز پڑھ لیجئے مقام ابراہیم پر اور جا کر کے سات مرتبہ سعی بینِ صفا وال مروہ کر لیجئے اور اس کے بعد آپ سر کے بال اتروا دیجئے آپ کا عمرہ ہو گیا یہ ہوا عمرے کا طریقہ عمرہ کرنے کے بعد اگر آپ نے احرام اتار دیا 49:58 اور اس کے بعد مکہ ہی سے آٹھویں ظلہج کو آپ نے پھر احرام بادا اور حج کے ارکان ادا کیے تو یہ حج جو آپ کا ہوا وہ حج تمتو ہوا تمتو معنی فائدہ اٹھانا حج تو کیا ہی اس نے عمرہ بھی کر لیا فائدہ ہو گیا یہ ہوا حج تمتو اور حج کران میں کیا ہے حج کران میں عمرے کے بعد آدمی احرام نہیں اتارتا احرام پہنے ہی پہنے حج کے ارکان ادا کر لیتا ہے یہ حج کران ہوا اور ایک ہے حج 50:31 افراد اس میں صرف آدمی حج کرتا ہے عمرہ نہیں کرتا اگر آدمی قربانی ساتھ لے گیا تو حج تمت تو افضل ہے قربانی نہیں لے گیا قربانی نہیں لایا تو قربانی نہیں لے گیا اور قربانی نہیں دینا اس کو تو حج افراد افضل ہے یہ حج کے کچھ مسائل تھے جو میں نے آپ حضرات کے سامنے پیش کیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو حج کیا تھا کون سا حج تھا حج قرآن تھا 51:05 حج تمت اور حج افراد نہیں حج قرآن تھا اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے لیڈر کی مثال دیئے لیڈر کیسا ہوتا ہے خراب قسم کا لیڈر کیسا ہوتا ہے فرمایا کہ وہ عوام کے سامنے آتا ہے تو چکنی چپڑی باتیں کرتا ہے بلند باند دعوے کرتا ہے یہ کر دوں گا وہ کر دوں گا یہ بنا دوں گا یہ فیسلیٹیز دوں گا لیکن جب 51:44 اقتدار حاصل ہو جاتا ہے تو عذاب بن کر کے وہ عوام کے اوپر ٹوٹ پڑتا ہے یہ خراب لیڈروں کی مثال دی گئی ہے زیادہ ایسے لوگوں کی چکنی چپڑی باتوں میں نہیں آنا چاہیے اس کے بعد یہ بتایا گیا کہ آدم علیہ السلام جب زمین پر تشریف لائے تو سارے کے سارے لوگ جو پیدا ہوئے اس وقت وہ لوگ اور بہت عرصے تک سب توحید پر کار بند تھے 52:23 ان میں اختلاف نہیں تھا تمام کے تمام لوگ ایک امت تھے ان میں اختلاف نہیں تھا اللہ تعالیٰ کو اور انبیاء بھیجنے کی ضرورت کیوں پڑی اللہ تعالیٰ نے اور انبیاء کیوں بھیجے لوگوں کے درمیان کتاب کیوں نازل فرمائے اس کی وجہ بتائی کہ ان میں اختلاف پیدا ہوا اور اختلاف کی وجہ بتائی گئی 52:57 کہ اختلاف و گم رہی یہ پڑھے لکھے لوگوں کی وجہ سے شروع ہوئی جاہلوں سے اختلاف و گم رہی کا آغاز نہیں ہوا پڑھے لکھے علم والے لوگوں سے اختلاف و گم رہی کا آغاز ہوا اختلاف و گم رہی کی ابتدا ہوئی انپڑ اور جاہل لوگوں سے اختلاف و گم رہی کا آغاز نہیں ہوا اور یہ اختلاف و گم رہی کا آغاز 53:27 کیوں ہوا سبب کیا تھا اپنی ناک اونچی کرنا ہم حق تو نہ حق پر میری بات صحیح تیری بات غلط بغیم بینہم اپنی ناک اونچی کرنے کی وجہ سے اختلاف پیدا ہوا اور یہ ناک اونچی کرنے کے لیے اپنی بات کو اونچا کرنے کے لیے اپنے آپ کو افضل اپنی بات کو آلہ قرار دینے والے کون لوگ ہوتے جاہل لوگ نہیں ہوتے عالم لوگ ہوتے پڑھے لکھے لوگ ہوتے 53:58 اس کا مطلب یہ کام جو کیا ہے یہ عالم لوگوں نے کیا ہے ہنپڑ اور جاہل لوگوں نے اختلاف اور گم رہی کی اپتدہ نہیں کیے شرک بھی اس اختلاف سے پیدا ہوا تو انبیاء آئے کتابیں اتری اس کے بعد اب مسائل آ رہے ہیں کوئی مشرک لڑکا مسلم لڑکی سے شادی نہیں کر سکتا جب تک کہ وہ ایمان نے لے آئے کوئی مسلم لڑکا 54:40 مشرقہ لڑکی سے شادی نہیں کر سکتا جب تک کہ وہ ایمان والی نہ ہو جائے یعنی اسلام اور غیر اسلام میں سمین اور آسمان کا فرق ہے ایک خط فاصل ہے جو دونوں کو ملنے نہیں دیتا جب تک کہ دونوں ایمان والے نہ ہوں اور اس کے بعد ایک مسئلہ اور بتایا جا رہا ہے اللہ تبارک و تعالی نے ایک نیچر دیا ہے عورتوں کا کہ وہ مہینے میں پانچ دن سات دن 55:16 آٹھ دن ہر ایک کے ایام ہوتے ہیں جس کو ہم ایام مہواری کہتے ہیں ان میں مردوں کو ان سے مقاربت کرنے سے منع کر دیا گیا ہے جب وہ فارغ ہو جائیں حیض سے خون بند ہو جائے اس کے بعد مقاربت کر سکتے ہیں اچھا خون بند ہو جائے غسل ضروری ہے کہتے ہیں کہ علماء البانی اور امام ابو حنیفہ دونوں کہتے ہیں کہ غسل ضروری نہیں ہے خون رکنا یہ وجہ تھا اور سبب تھا یہ 55:52 وجہ اور سبب ختم ہو گئے آدمی مقاربت کر سکتا ہے لیکن قرآن میں فیضہ تتہرنا جب تک غسل نہ کر لیں مقاربت نہ کرو لہذا صحیح ہے یہ کہ غسل کر لیں اس کے بعد مقاربت کریں اچھا اس کو عذا کہا گیا ہے آدمی حالت حیث میں اگر مقاربت کرے تو گناہ اور دوسرے وہ کسی تکلیف میں مبتلا ہو سکتا ہے یہ بھی ہے کسی تکلیف میں مبتلا ہو سکتا ہے جیسے سوزات وغیرہ کی بیماری لگ سکتی ہے اس کے بعد ایک اور مسئلہ بیان کیا گیا ایلا 56:24 غصے میں آ کر کے شوہر نے کہہ دیا کہ میں تین مہینے تک چار مہینے تک میں تجھ سے مقاربت نہیں کروں گا بات نہیں کروں گا خدا کی قسم کھاتا ہوں اب اگر چار مہینے کا ہے تین مہینے کا ہے تو تین مہینے سے پہلے ہی اگر وہ رجوع کر لیتا ہے تو چونکہ پہلے اس نے رجوع کیا ہے اور کہا تھا تین مہینے تین مہینے سے پہلے ہی رجوع کر لیا تو اب اسے کفارہ دینا پڑے گا کونسا کفارہ 56:57 قسم کا کفارہ قسم کھایا ہے نا اس نے کفارہ کسم کیا ہے تین دن روزے رکھے اگر روزے نہ رکھے تو دس مسکینوں کو اوسط درجے کا کھانا کھلائے اگر کھانا بھی نہ کھلائے تو دس مسکینوں کو اوسط درجے کا کپڑا دے دے یہ کفارے یمین ہیں قسم توڑنے کا کفارہ کیا ہے تین دن یا تو روزے رکھے روزہ اگر نہیں رکھ رہا تو دس مسکینوں کو اوسط درجے کا کھانا کھلا دے یا دس مسکینوں کو اوسط درجے کا کپڑا دے دے 57:27 یہ کفارہ یمین ہے قسم توڑنے کا کفارہ اچھا چار مہینے گزر گئے اب چار مہینے کے بعد کیا ہونا ہے اب چاہے تو اپنی بی بی کو طلاق دے دے چار مہینے سے زیادہ ایلا نہیں کر سکتا اس کو کہتے ہیں ایلا چار مہینے سے زیادہ ایلا نہیں کر سکتا چار مہینے جیسے پورے ہوئے اب چاہے یہ رجوع کر لے یا اس کو طلاق دے دے اگر طلاق نہیں دے رہا ہے چار مہینے کے بعد تو پھر پنچ بیٹھیں گے عدالت کے ذریعے دونوں کے درمیان تفریق کرا دی جائ 57:58 کوئی آدمی قسم کھا لے اور مدت متعین کر دے کہ میں اتنی مدت تک خدا کی قسم تُس سے بات نہیں کروں گا تُس سے مقاربت نہیں کروں گا وغیرہ ہوگا یہ ایلہ لِلَّذِينَ يُولُونَ مِن نِسَائِهِمْ والی جو آیت ہے اس میں اسی ایلہ کے مسئلے کا بیان ہے اس کے بعد کہا گیا کوئی مرد اگر اپنی بیوی کو طلاق دے دے تو یہ عورت کتنے دنوں تک 58:29 عدت گزارے گی متلقہ عورت کی عدت کیا ہے تین حیث تین حیث گزر جائیں دوسری جگہ شادی کر سکتی ہے ایک مسئلہ اور ایک مجلس میں اگر تین طلاق یا ہزار طلاق دے دیا ہے تو ایک ہی طلاق مانی جائے گی تیسرا مسئلہ اور عورت دو ہی طلاق کے ساتھ مرد کے ساتھ رہ سکتی ہے اور دو ہی طلاق کا حق مرد کو ہے 59:09 تیسری طلاق اگر اس نے دے دیا تو اب رجوع نہیں کر سکتا دو طلاق دیا اس نے نا اب رجوع کر لے تیسرا اس نے اگر دے دیا تو پھر رجوع نہیں کر سکتا تا آکے وہ اپنی مردی سے کہیں نکاح کرے پھر وہ اپنی مردی سے شہر اس کو طلاق دے دے تو شہر اول کے لئے حلال ہوگی اتنی بات سمجھ میں آئی دو طلاق دے دیا ہے اس نے دو تہر کے اندر دو پاکیوں کے اندر تو رجوع کا حق ہے تیسرے طلاق کے بعد وہ حق ختم ہو گیا رجوع کا تین طلاق اس نے دے دیا 59:41 اس کے بعد ایک مسئلہ بیان کیا جا رہا ہے عورت پاک ہوئی پاکی ہی میں طلاق دینا ہے نا عورت پاک ہوئی طلاق دے دیا تین حیث گزر گئے پھر اس نے طلاق دو جو اور ہیں وہ نہیں دیے اب یہ عورت بائینہ ہو گئی اس کے نکاح سے نکل گئی اگرچہ دو طلاق ابھی باقی ہیں اس لیے کہ عدد گزر گئی نا ہاں اس میں سہولت یہ ہے کہ وہ عورت 60:10 ابھی اس نے کہیں شادی نہیں کیے تو بغیر حلالے کے حلالے شرعیہ کے اس کے نکاح میں لائی جا سکتی ہے ایک واقعہ یہاں بیان کیا جا رہا ہے اس آیتِ کریمہ میں واقعہ یہ ہوا کہ حضرتِ ماقل ابن ایسار ایک صحابی ہے ان کی بہن جمیلہ وہ حضرتِ آسم ابن عدی کے نکاح میں دی ہوئی تھی انہوں نے ان کو ایک طلاق دے دی اور ادت پوری کی پوری تین حیث گزر گئی ان کو 60:41 بڑا دکھ ہوا یہ ماقل بن ایسار کے پاس آئے حضرت عاصم ابن عدی کہا کہ تمہاری بہن کو میں دوبارہ نکاح حسانی کے ساتھ اپنے نکاح میں لینا چاہ رہا ہوں بہت برا بھلا کا عادت ہے ماقل بن ایسار میں میں نے اتنی اچھی لڑکی اپنی بہن میں نے تمہارے نکاح میں دی دی تم نے میری بہن کی قدر نہیں کی اسے تلاق نہیں دیا اب میں تمہارے نکاح میں اس کو دینے والا نہیں تو آئے تتری وہ لڑکی بھی چاہ رہی ہے کہ جہاں میں نے پہلے بار عزت دی ہے اب اسی کے سات 61:11 تو تم کیوں روکتے ہو نہ روکو اس سے ایک مسئلہ معلوم ہوا کہ ولی کے بغیر نکاح جائز نہیں ہے جو لڑکیاں بھاگ کر کے نکاح کر لیتی ہیں وہ نکاح نہیں ہوتا ولی کے بغیر نکاح جائز نہیں ہے کچھ لڑکیاں بھاگ کر کے نکاح کر لیتی ہیں وہاں ولی نہیں ہوتا ولی کے اجازت نہیں ہوتی بغیر ولی کی اجازت کے نکاح باطل ہے بھاگ کر کے جو لڑکی نکاح کر لے اس کا نکاح نکاح نہیں ہوتا 61:41 اس سے پیدا ہونے والے بچے حلالی نہیں ہوتے تو ایک مسئلہ تو یہ معلوم ہوا کہ ولی کی اجازت کے بغیر باپ ولی ہے باپ موجود نہ ہو تو بیٹا ولی ہے وغیرہ تو ولی کی اجازت کے بغیر لڑکی شادی نہیں کر سکتی دوسرا مسئلہ یہ معلوم ہوا کہ لڑکی اگر کہیں اپنی پسندیدہ جگہ شادی کرنا چاہ رہی ہے تو ماں باپ کو اس میں ٹانگ نہیں آنا چاہیے اس کی مرضی کو مقدم رکھنا چاہیے زندگی اس کو گزارنی ہے 62:10 اگر لڑکا سو مصلات کا پابند ہے اچھا ہے کاروبار اچھا ہے دے دینے میں کیا حرج ہے لڑکی کی پسند کو مقدم رکھا جائے لیکن اگر ولی یہ دیکھ رہا ہے باپ یہ دیکھ رہا ہے کہ یہ لڑکی جس لڑکے کو پسند کر رہی ہے اور شادی کرنا چاہ رہی وہ لڑکا سو مصلات کا پابند نہیں ہے مشرک ہے کاروبار سے نہیں ہے تو ولی کا فیصلہ مقدم گردانہ جائے گا اس کی اجازت کے بغیر 62:39 لڑکی اپنی مرضی سے اس سے شادی نہیں کر سکتی دیکھو دونوں کی ریایت ہو گئی ہے لڑکی کی بھی ریایت ہے اور ولی کا جو حق ہے وہ اپنی جگہ موجود ہے اگر اچھا سمجھ رہا ہے تو دے دے اور اگر اچھا نہیں سمجھ رہا ہے تو اس کا حق محفوظ ہے بیولایت کا اس کے بعد ایک مسئلہ بیان کیا گیا کہ بچہ پیدا ہو تو عورتیں دودھ کتنے سال تک پلائیں کہا کہ دو سال تک دو سال کے بعد دودھ نہیں پلانا چاہیے درست نہیں ہے 63:10 اچھا ایک مسئلہ اور معلوم ہوا کہ دو سال کے اندر بچہ اگر دودھ پی لیتا ہے کسی عورت کا تو وہ عورت اس کے اوپر حرام ہو جائے گی مثلا ماں جو ہے وہ تو حرام ہے ہی اس کے اوپر لیکن ماں نے دودھ نہیں پلایا بلکہ کسی اور عورت نے اس کو دودھ پلایا تو دو سال کے اندر ہی ابھی بچہ دو سال کا ہے 63:41 اگر اس نے اس عورت کا دودھ پی لیا ہے تو وہ عورت اس کی رضائی ماں ہو جائے گی اور اس سے جو لڑکی پیدا ہوگی اس کی رضائی بہن ہوگی اس سے شادی نہیں ہو سکتی وہ اس کی رضائی ماں ہوگی کوئی بھی عورت کسی بھی لڑکے کو دودھ پلا دے لیکن دو سال کے اندر دو سال کے بعد جوان آدمی اگر کسی عورت کا دودھ پی لے تو 64:02 وہ حرام نہیں ہوتی بعض لوگوں نے مسئلہ پتھا عورت کو دودھ پی لے تو میں نے کہا تھا ٹھیک ہو چلتا ہے ماں نہیں ہو جاتی اس لیے کہ دو سال یہ مسئلہ ہے یہ حضرت ابو موسیٰ اشری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس مسئلہ آیا تھا کہا گیا کہ اس سے کچھ نہیں ہوتا دو سال کے اندر ہی اگر وہ دودھ پی لیتا ہے تو وہ اس کی ماں ہو جائے گی اچھا کتنی مرتبہ پی لینا ہے ایک مرتبہ کھیچ کر کے پی لے تب بھی اس کی ماں نہیں ہوتی 64:28 دو مرتبہ کھیچ کر پی لے تب بھی ماں نہیں ہوتی پانچ مرتبہ اگر کھیچ کر وہ پی لے دودھ تو اس کی ماں ہو جاتی ہے یہ مسئلہ بھی یاد رکھا جائے اس کے بعد یہ مسئلہ بیان کیا گیا کہ کسی عورت کا شوہر مر جائے تو اب یہ شوہر کے مرنے کے بعد عورت کتنے دنوں تک عدد گزارے گی کا چار مہینہ دس دن متوفانہ زوجوہ کی عدد چار مہینہ دس دن ہے یہاں سمجھ لیجئے 64:57 متلقہ عورت کی عدد تین حیث جس عورت کا شوہر مر جائے اس کی عدد چار مہینہ دس دن اور بچی جس کو ابھی ایام مہواری شروع نہیں ہوا شادی ہو گئی طلاق بھی ہو گئی ایام مہواری شروع ہی نہیں ہوئے تو اس کی عدد تین مہینے ہے اور اگر کوئی اور ایسی عورت ہے جو حاملہ ہے اس کو کسی نے طلاق دے دیا تو ابھی اگر بچہ پیدا ہو جائے 65:33 تو ابھی اس کی عدت پوری ہو جائے گی ابھی طلاق دیا اور گھنٹے دیڑھ گھنٹے کے بعد بچہ پیدا ہو گیا اس کی عدت پوری ہو گئی گویا کہ حاملہ کی عدت وزے حمل ہے اچھا اس کے بعد مہر کا مسئلہ بیان کیا جا رہا ہے مہر لڑکا اور لڑکی دونوں کی شادی ہو رہی ہے مہر متعین ہو گئی پانچ ہزار روپے اب لڑکا لڑکی کو لے کر کے گھر گیا ابھی اس سے ملا نہیں طلاق ہو گئی کتنی مہر دے گا آدھی دھائی ہزار دے گا 66:06 اور اگر مل لیا اس سے ملنے کے بعد کوئی بات بگڑ گئی طلاق دے دیا اب کتنی مہر دے گا پورے پانچ ہزار مہر متعین تھی پانچ ہزار خلوتِ صحیحہ سے پہلے دے دیتا ہے تو دھائی ہزار خلوتِ صحیحہ یعنی ملنے کے بعد طلاق واقع ہوتی ہے تو پورے پانچ ہزار دینے پڑے گئے اور نکاح کے وقت مہر متعین نہیں تھی نہ دو ہزار نہ چار ہزار نہ دس ہزار کچھ نہیں اب لڑکا لڑکی کو گھر لاتا ہے 66:38 خلوتِ صحیحہ سے پہلے ملنے سے پہلے ہی طلاق ہو جاتی ہے اب کتنا دینا ایک جوڑا کپڑا اور اگر خلوتِ صحیحہ نے ملنے کے بعد دیتا ہے تو کیا دینا پڑے گا اس کو مہرِ مثل یہ مہرِ مثل کیا ہوتا ہے نکاح کے وقت مہر متین نہیں تھی نا خلوتِ صحیحہ کے بعد طلاق ہو گئی ہے اب کتنی دے گا مہر مہرِ مثل مہرِ مثل کا مطلب کیا لڑکی کی بہن کا جتنا مہر ہے اگر پانچ لاکھ روپیہ تو پانچ لاکھ روپیہ دینا پڑ 67:12 یہ مہر کے مسئلے قرآن حکیم میں بیان کیے گئے اس کے بعد لفظ مطا کا لفظ آئے یہ بہت زبردست مسئلہ ہے اور شاہ بانو کیس کی آپ نے اسٹیڈی کی ہوگی طلبہ بیٹھے ہوئے اسٹیڈنٹس ہیں انہوں نے گہرائی کے ساتھ اس کیس کا مطالعہ کیا ہوگا جب شاہ بانو کے شوہر نے شاہ بانو کو طلاق دے دی تو اس نے کیس دائر کر دیا کہ مجھے زندگی بھر نفقہ ملنا چاہیے اور غالباً 67:45 عدالت نے یہ فیصلہ کیا کہ شاہ بانوں کو زندگی بھر نفقہ شہر کی طرف سے دیا جائے اور قرآن کی اس آیت سے ان لوگوں نے استدلال کیا مہاراشتہ کے ہمارے سابق سی ایم سابق وزیر اعلیٰ عبد الرحمن انتولی اس نے تقریر کرتے ہوئے ایک دفعہ کہا کہ میں ولی المتلقات مطاوم بالمعروف یہ جو آیت کریمہ ہے سور بکرہ کی اور دوسرے پارے کی اس کا مطلب میں مولویوں سے زیادہ سمجھتا ہوں اس کا کہنا کیا تھا 68:18 کہ متعلقہ عورت کو زندگی بھر نان نفقہ دیا جائے آئیے دیکھتے ہیں کیا مطا کا وہی مطلب ہے مطا کا کیا مطلب ہے اللہ تعالیٰ نے ایک جگہ ارشاد فرمایا انمال حیات الدنیا مطا دنیا کی زندگی مطا ہے مطا کا مطلب عارضی سامان ہے تو لفظ مطا خود بتا رہا ہے کہ عارضی طور پر دل جوئی کے لیے 68:44 طلاق کے بعد عورت کو کچھ دے دو یہ مطا ہے مطا کا مطلب آرزی چیز نہ کہ زندگی بھر اس کو نان نفقہ دیا جائے قرآن نے مطا کہا ہے مطا کا مطلب زندگی بھر نان نفقہ نہیں بلکہ آرزی طور پر طلاق دینے کے بعد بیوی کی دلجوئی کے لیے دو سامان دے دیا جائے وہ مطا ہے زندگی بھر نان نفقہ اس کو دیا جائے یہ لفظ مطا کی حقیقت کے خلاف ہے یہ تو ہوئی نقلی دلیل اقلی دلیل کیا ہے شادی کس کو بولتے ہیں شوہر اور بیوی کب 69:15 ایک لڑکی ایک لڑکا دونوں اجنبی ہوتے ہیں دونوں ایک دوسرے کے لیے اجنبی ہوتے ہیں نکاح کے ذریعے عقد کے ذریعے دونوں شوہر اور بیوی ہو جاتے ہیں عقد معنی گانٹ اب بولو طلاق کے بعد گانٹ کھل جاتی ہے یہ اجنبی یہ بھی اجنبیہ دونوں کو عقد کے ذریعے عقد معنی گرہ لگانا نکاح کے ذریعے 69:50 گرہ لگا دی گئی اب ایک اجنبی مرد ایک اجنبیہ عورت کے ذریعے میاں بیوی بن جاتے گانٹ کے ذریعے نکاح کے ذریعے اب طلاق کیا ہے یہ گانٹ کا کھول دینا کھل گیا پہلے کھلا تھا تو میاں بیوی نہیں تھے اب طلاق کے بعد یہ گانٹ جو تھی عقد سے جو گانٹ لگی تھی وہ گانٹ کھل گئی اب دونوں پھر ایک دوسرے کے لیے اجنبی ہو گئے تو عقل یہ بات 70:25 کیسے مانے گی کہ ایک اجنبی مرد ایک اجنبیہ عورت کو زندگی بنان نفقہ دیتا رہے عقل اس کو قبول کرتی ہے لہذا عقلی طور پر بھی طلاق دینے کے بعد متعلقہ کو زندگی بنان نفقہ دینا صحیح نہیں ہے عقلن بھی صحیح نہیں ہے اس کے بعد ایک واقعہ بیان کیا جا رہا ہے کہ بنی اسرائیل پہلے توحید پر قائم تھے یہ بہت شیطان قوم تھی اور آج دنیا میں جتنی بھی گندگیاں پھیل نہیں ہیں یہ 70:58 انہی کی کارستانیاں ہیں تو ان کی بدماشی کی وجہ سے جب یہ توحید کے راستے سے ہٹ گئے منحرف ہو گئے تو اللہ تعالیٰ نے ان کو اوپر امالقہ کو مسلط کر دیا بہت مضبوط قوم تھی وہ آئے اور انہوں نے ان کو تہتیغ کیا ہزاروں لوگوں کو انہوں نے قتل کیا اور بہت سارے لوگوں کو گریفتار کر کے لے گئے تابوت سکینہ بھی لے گئے بہت غور سے سننے کی بات ہے یہ تابوت سکینہ لے گئے تابوت مطلب جانتے ہیں آپ وہ جس میں 71:27 عیسائی حضرات مردوں کو رکھ کر دفن کرتے ہیں تابوت اس کو تابوت سکینہ کہا ہے قرآن حکیم نے سکینہ کا مطلب یہ تابوت جو ہے بنی اسرائیل جب لڑتے تھے تو اپنے ساتھ میدان جنگ میں رکھتے تھے تو ان کے دل کو سکون رہتا تھا اور بڑی بہادری سے بڑی بیجگری سے لڑتے تھے ان کا دل بندھا رہتا تھا اسی وجہ سے اس کو تابوت سکینہ سکون کا تابوت یعنی یہ لڑتے تھے تو پیچھے نہیں ہٹتے تھے تابوت سکینہ کی وجہ سے 72:02 اس میں کیا تھا تابوت میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کی لاتھی اس میں تھی تورات تابوت کے اندر موسیٰ علیہ السلام کی لاتھی اور حضرت حارون علیہ السلام کے کچھ بقایا جات کچھ چیزیں اس کے اندر تھی اس سے یہ پتا چلا کہ صرف پیغمبروں کے تعلقات کی پیغمبروں کے تبرکات کی افادیت ہے 72:39 سچ مچ اگر یہ معلوم ہو جائے کہ یہ پیغمبروں کی تبرکات ہیں تو ان سے فائدہ پہنچتا ہے جیسے حضرت موسیٰ کی لادھی اور حضرت حارون وغیرہ کے لباس وغیرہ جو اس تابوت میں رکھے رہتے تھے ان کی وجہ سے دل کو سکون رہتا تھا ان کو تو فائدہ ہے تو پیغمبروں صرف پیغمبروں صرف پیغمبروں کے تبرکات کی افادیت ہے لیکن 73:09 اس شرط کے ساتھ کی وہ واقعی پیغمبروں کی تبرکات ہو آج موے مبارک نالے مبارک اور پتہ نہیں کون کون سی مبارک چیزیں ہمارے درمیان موجود ہیں کوئی کہتا ہے یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بال ہے یہ فلا نبی کا قدم ہے اور ان کو تبرک سمجھ کر کے لوگ ان سے مدد ماتے ہیں اور ان کو افادیت کا حامل سمجھتے ہیں 73:51 لیکن تحقیق اس بارے میں نہیں ہے محقق طور پر یہ معلوم نہیں ہوتا کہ یہ پیغمبر ہی کے تبرکات ہیں رہا اولیاء کے خودساختہ تبرکات قبر کا غصالہ قبر کو دھول کر کے جو پانی اکٹھا کیا جاتا ہے یہ ساری چیزیں شرکیات کی قبیل سے ہیں بدات کی قبیل سے ہیں 74:23 تبرکات وہی افادیت کے حامل ہیں کہ حقیقی طور پر یہ معلوم ہو کہ ہاں یہ پیغمبر ہی کی چیز ہے اور یہ پیغمبر ہی کا تبرک ہے اگر محقق نہ ہو تو اس کے قریب نہ جانا چاہیے جب ان کے اندر بد اعتقادی آگئی تو امالقہ ان کے اوپر جب مسلط ہوئے تو ان کو خوب انہوں نے قتل کیا بہت سارے لوگوں کو گریفتار کیا اور تابوت سکینہ چھین کر لے گئے اللہ دیکھو ہماری بدامالیوں کے وجہ سے کتنی مسجدیں ہم سے چھین لی گئی ہیں 74:58 تو جب آدمی بدعملی میں کوئی قوم مبتلا ہوتی ہے نا تو عبادت گہوں کے اوپر اس کا بڑا گہرہ اثر پڑتا ہے تو آدمی بدعمل نہ بنے اللہ تعالیٰ سے جڑا رہے بہت روئے بہت پیٹے گڑ گڑائے اللہ سے توبہ کی وقت کے جو نبی تھے سموئیل علیہ السلام ان کے پاس آئے اور کہا کہ ہم عمالقہ سے جنگ کرنا چاہتے تابوت سکینہ واپس لائیں گے ہم جو ہم سے وہ لوگ چھین کر لے گئے اور ہمارے لئے کمانڈر بنا دیجئے آپ 75:33 وقت کے بادشاہ نے اللہ کے حکم سے تعلوت نامی ایک آدمی کو کمانڈر انچیف مقرر کیا بادشاہ بنایا اس پر اختلاف کیا ان کا کام ہی اختلاف تھا کہنے لگے انہوں نے اس کے پاس مال کہاں ہے اس کے پاس مال کہاں ہے وہ بادشاہ بننے کے لائق کہاں ہے اس کے پاس تو مال ہی نہیں ہے تو نبی نے کہا کہ کمانڈر انچیف بننے کے لئے مال کی ضرورت کہاں ہے اس کے لئے تو بستتن فی العلم والجسم ہونا ضروری ہے ایک تو جو 76:10 آئین جہاں بانی ہے حکمرانی کے جو اصول ہیں ان سے واقف ہو اور قوت نافذہ رکھتا ہو یہ دونوں چیزیں اس کے اندر موجود ہیں لہذا اسی کو کمانڈر نیچیف بنایا جائے نہیں مانے ہو تو وقت کے نبی نے یہ کہا اچھا اللہ کی طرف سے اگر کوئی چیز ظاہر ہو جائے تعلوت کے لیے تو کیا تم ان کو اپنا کمانڈر مانو گے بولے ہاں 76:40 اللہ تعالیٰ نے عمالقہ کے درمیان کوئی مصیبت پھیلا دی اب تمام لوگ پریشان ہو گئے اس مصیبت سے چھٹکاری کی کوئی صورت نظر نہیں آتی تھی انہوں نے کیا کیا کہ یہ جو تابوت سکینہ ہم لوگ چھین کر کے لائے ہیں شاید اسی وجہ سے ہمارے اوپر مصیبت آئی ہے تابوت سکینہ کو ایک بیل گاڑی کے اوپر رکھ کر کے دو بیل جوت کر کے انہوں نے بنی اسرائیل کے ملک کی طرف ہاک دیا اللہ فرماتا ہے 77:05 کہ یہ بیل تابوت سکینہ لے کر بیل گاری کے اندر چل رہے ہیں لیکن در حقیقت یہ بیل لے جا رہی رہے ہیں بلکہ ہمارے فرشتین بیل کو لے جا کر بنی اسرائیل کے ملک میں لے جا رہے ہیں ان کے مقامات کے اوپر لے جا رہے ہیں ملائی کا ہاک کر کے اس تابوت سکینہ والی بیل گاری کو تعلوت کے دروازے کے اوپر کھڑا کر دیتے ہیں اب اللہ کی طرف سے بھی یہ بات 77:35 ظاہر ہو گئی کہ تالوت کو اپنا کمانڈر بناو اب تالوت کو کمانڈر انچیف مان لیا گیا بادشاہ مان لیا گیا اب ایک فوج تیار ہوئی فوج کتنی تھی بخاری میں براہ ابن آزب کی روایت ہے کہ وہی تعداد تھی جو اصحابِ بدر کی تھی 309 یا 313 ایک روایت 309 کی بھی ہے اور ایک روایت 313 کی ہے جو بدر کے اصحاب کی تعداد تھی وہی تعداد اصحابِ تالوت کی تھی چلے 78:03 اللہ نے فرمایا ہے جو لڑنے کے لیے جا رہے ہونا آزمائے جاؤ گے ایک نہر کے اوپر فَلَمَّا فَصَلَ تَعْلُوتُ بِالْجُرُوتِ قَالَ اِنَّ اللَّهَ مُبْتَلِيكُمْ بِنَهَرِ ایک نہر پر آزمائے جاؤ گے جو اس آزمائش میں پورا اترا وہی آگے جائے گا لڑنے کے لیے کیا؟ کونسی آزمائش؟ کہاں کہ اس نہر کے پاس جب پہنچو گے تو پیاس تمہارے اوپر مسلط کر دی جائے گی جو پیٹ بھر کر کے 78:33 جو ہے دوسرے نمبر پر ہوگا اور جو لوگ پانی کو ہاتھ نہیں لگائیں گے وہ اول نمبر ہوتے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ تالوت کے لشکر میں تین قسم کے لوگ تھے ناکسل ایمان جنہوں نے پیٹ بھر کر کے پانی پی لیا اور کہا کالو لا طاقتہ نہ لیو میں بھی جالوت ہے وہ جنودی آج ہم کو جالوت اور اس کے لشکر سے لڑنے کی طاقت نہیں ہے جالوت سے لڑنے کے لیے جا رہے تھے یہ لوگ جو عمالقہ کا بادشاہ تھا تو ناکسل ایمان جو تھے وہی سے جنہوں نے پیٹ بھر کر کے پانی 79:02 بکیا جو کامل الیمان تھے تھوڑا تھوڑا پانی پھی لیا اکمل الیمان تو انہوں نے پانی کو ہاتھ نہیں لگایا ہاں کامل الیمان لوگوں کو قلت کی کمی ہوئی کہ ارے یہ تو بہت سارے لوگ پانی پی پی کر کے ہمارا ساتھ چھوڑ کر کے جا رہے ہیں اب ہم تو بہت قلیل رہ گئے لیکن اکمل الیمان بولے نہیں فتح جو ہے یہ اللہ تعالیٰ کی نصرت سے ہوتی ہے قلت اور قسرت کا کوئی معنی نہیں ہوتا بہرحال گئے اور دعوت علیہ السلام جو بعد میں پیغمبر بنے 79:31 لشکر میں شامل ہیں انہوں نے جالوت کو قتل کیا اس طریقے سے اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل کو امالقہ کے اوپر فتح دی آخر میں اللہ نے یہ فرمایا اے ہمارے حبیب آپ دیگر رسولوں کی طرح آپ مرسل ہیں بتایا گیا کہ آپ نہ تو اوتار ہیں نہ تو آپ میں خدائی حلول کیے ہوئے ہیں بلکہ آپ مرسل ہیں مرسل کا مطلب میں سمجھاتا ہوں خط ہوتا ہے نا خط یہ خط ہے 80:11 ایک بھیجنے والا ہوتا ہے تو جو بھیجنے والا ہوتا ہے اس کو مرسل بولتے ہیں اور خط جو بھیجا جا رہا ہے اس کو کیا بولتا ہے مرسل اور جس کی طرف بھیجا جائے مرسل لے لے فرمایا کہ آپ مرسل ہیں خط کی طرف تو خط میں وہ بھیجنے والا اندر ہوتا ہے کیا یا یہ خط وہی بینی مرسل ہو جاتا ہے نہیں تو فرمایا کہ جو رسول ہوتے ہیں وہ اللہ کے میسنجر ہوتے ہیں پیغامبر ہوتے ہیں وہ نہ تو دیوتا ہوتے ہیں 80:44 نہ تو اوطار ہوتے ہیں نہ ان کے اندر خدای حلول کیے ہوتی ہے خالی وہ میسنجر ہوتے ہیں اللہ تبارک و تعالیٰ کے پیغامبر ہوتے ہیں اللہ تبارک و تعالیٰ انہیں بھیجے ہوئے ہوتا ہے انکل امن المرسلین کے اندر اللہ تبارک و تعالیٰ نے رسولوں کے دیوتا ہونے کا رد فرما دیا اوطار ہونے کا رد فرما دیا یہ بھی رد فرما دیا کہ ان کے اندر خدای حلول کیے ہوئے ہوتی ہے یہ رہا دوسرے پارے کا خلاصہ اللہ تبارک و تعالیٰ ہمیں نیک عمل اور اچھی سمج
Afficher toute la transcription