Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 مطالب کا خلاصہ پیش خدمت ہے پارے کے شروع میں یہ فرمایا گیا کہ دنیا میں جتنے بھی انبیاء آئے نفس مبوت میں سب برابر تھے لیکن فضائل و کمالات میں ایک دوسرے سے مختلف تھے مثلاً حضرت موسیٰ علیہ السلام سے اللہ تبارک و تعالی نے براہ راست کلام فرمایا حضرت دعود علیہ السلام کے ہاتھ میں لوہے کو موم بنا دیا 0:59 سلیمان علیہ السلام کو نبوت کے ساتھ بادشاہ تتا فرمائے سلیمان علیہ السلام کے لئے جنوں کو مسخر کر دیا سلیمان علیہ السلام کے لئے ہوا کو مسخر کر دیا حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اللہ نے اپنا خلیل بنا لیا ایسے ہی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو قرآن حکیم جیسا علمی موجزہ تفرمائے یہ تو آپ کا ایک علمی موجزہ ہے اور ایک موجزہ تو آپ سب کو معلوم ہے 1:54 کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو ساتوں آسمانوں پر بلایا اور رات کے ایک حصے میں آپ سیر کر کے واپس دنیا میں آگئے اسی طرح حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی یہاں دو فضیلتیں بیان کی جارہی تلک الرسل فضلنا بعضهم على بعض منهم من کلم اللہ ورفع بعضهم درجات وآتینا عیس ابن مریم البینات وآیدناه بروح القدس 2:32 یعنی ہم نے عیسیٰ ابن مریم کو بینات عطا دی یہ بینات کیا ہوتی روشن دلائل روشن نشانیاں مثلاً اللہ کے حکم سے مردوں کو زندہ کر دینا ایک عظیم نشانی ہے مادر ذات اندھے کو بینہ کر دینا نشانی ہے کوڑھی کو مجزوم کو اللہ کے حکم سے شفا دے دینا روشن نشانی ہے 3:10 مٹی کی چڑیہ بنا کر اس میں پھونک مار دینا چڑیہ فضا میں اڑتی چلی جائے ایک روشن نشانی تو بینات کا مطلب ہے روشن نشانیاں جن کے کچھ مثالیں میں نے آپ کے سامنے رکھیں وَأَيَّدْنَاهُ بِرُوحِ الْقُدُسِ یہاں ٹھہر کر ہم اس ٹکڑے کا مطلب پہلے سمجھیں گے ہم نے عیسیٰ علیہ السلام کی روح القدس کے ذریعے تائید فرمائی یعنی 3:56 جبرائیل علیہ السلام کے ذریعے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو ہم نے تقویت پہنچائی یہاں ایک نکتہ معلوم ہوا اگر عیسیٰ علیہ السلام خدا تھے یا خدا کے بیٹے تھے تو انہیں جبرائیل علیہ السلام کی تائید کی کیا ضرورت تھی تقویت تو اس شخص کو دی جاتی ہے جو محتاج ہو معبود اور خدا کو کسی کی تقویت کی احتیاج کیا 4:38 تو روح القدس کے ذریعے آپ کو تقویت پہنچایا جانا اس بات کی دلیل ہے کہ آپ خدا نہیں تھے اس لیے کہ آپ کی تائید کا محتاج نہیں ہوتا اور یہاں عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں کہا گیا کہ ہم نے روح القدس کے ذریعے عیسیٰ کو تقویت پہنچائی اور ایک نکتہ اور نکلا عیسائی کہتے ہیں کہ ہم نے یہ عقیدہ بنایا ہوا ہے ہمارا یہ عقیدہ ہے 5:12 کہ عیسیٰ علیہ السلام دنیا کے تمام انسانوں کے گناہوں کو اپنے کندے پر لے کر کے سولی پر چڑھ گئے مسلوب ہو گئے یعنی سولی پر ان کی موت ہو گئی قرآن حکیم دعوت فکر دیتا ہے ایسے عقیدہ رکھنے والوں کو کہ یہ بتاؤ کہ اللہ ایسا طاقتور فرشتہ جس کی تقویت کے لئے مقرر کر دیا ہو اس کو کون سولی دے سکتا ہے 5:52 جبریل علیہ السلام جیسا آقتور فرشتہ جس کی تقویت پہنچانے کے لیے مقرر کیا گیا ہو اس کو مسلوب کون کر سکتا ہے اس کو سولی کون دے سکتا ہے تو روح القدس کے ذریعے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو تقویت پہنچانا اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ آپ کو سولی نہیں دی گئی آپ مسلوب نہیں ہوئے صحیحین میں یعنی بخاری اور مسلم میں 6:28 حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا لا تفضلونی علی الانبیاء انبیاء کرام کے اوپر مجھے فضیلن مت دو سوال یہ ہے کہ ہم تو کہتے ہیں کہ ہمارے نبی افضل الانبیاء ہیں تمام انبیاء سے افضل ہیں تو یہ کہنا صحیح ہے ہاں صحیح کہنا یہاں جو آپ نے کہا کہ مجھے انبیاء کے اوپر فضیلت مت دو مطلب یہ ہے کہ کسی خاص نبی کا 7:01 ذکر کر کے اس کا نام لے کر کے یہ مت کہو کہ اس نبی سے میں افضل ہوں مثلا میں یونس سے افضل ہوں میں موسیٰ سے افضل ہوں مومانیت اس وجہ سے کی گئی کہ کہیں فرط محبت میں جوش جذبات میں آپ جس نبی پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فضیلت دے رہے ہیں اس کے حق میں 7:31 اس کے لیے تمہاری زبان سے کوئی توہین کا کلمہ تنقیص کا کلمہ نہ نکل جائے اس وجہ سے منع کیا گیا کہ مجھے کسی مخصوص نبی اس کا نام لے کر کے اس پر مجھے فضیلت مت دو ورنہ آپ کو عمومی طور پر افضل الانبیاء کہا جا سکتا آگے یہ فرمایا گیا فَمِنْهُمْ مَنْ آمَنَ وَمِنْهُمْ مَنْ كَفَرُ ان میں سے جو چاہے ایمان لائے 8:13 جو چاہے کفر کرے اس سے پتا یہ چلا کہ ایمان لانا اور ایمان نہ لانا ایمان لانا اور کفر کرنا یہ بندے کا اختیاری فعل ہے اختیاری عمل ہے اللہ تعالیٰ کی طرف سے بندے کے اوپر کوئی جبر نہیں ہے کہ وہ ایمان ہی لے آئے بندے کے اوپر جبر نہیں کہ وہ کافر ہی رہے جو چاہے ایمان لائے جو چاہے کفر اختیار کرے 8:48 ایمان لانا نہ لانا یہ بندے کا اپنا اختیاری فعل ہے اختیاری عمل ہے اللہ کی طرف سے اس کے اوپر کوئی زور زبردستی نہیں ہے آگے ایک عجیب بات فرمائی جا رہی ہے اے ایمان والو دنیا ہی میں خرچ کر ڈالو جو ہم نے تمہیں دیا ہے اس سے پہلے کہ وہ دن آ جائے 9:31 جہاں نہ دوستی کاما سکے گی نہ سفارش کاما سکے گی تمہارے پاس مال بھی نہیں ہوگا کہ تم مال خرچ کر سکو یہ بڑا اچھا موقع تم کو دنیا میں دے دیا گیا ہے ابھی اس سے پہلے دوسرے پارے میں اسی سورہ کریمہ میں سورہ بقرہ ہی میں ایک آیت گزری ہے اللہ ارشاد فرماتا ہے من ذا اللہ قرز اللہ قرضا حسنا کون ہے جو اللہ تعالیٰ کو بہترین قرض دے 10:03 بہترین قرض کا کیا مطلب ہوتا ہے قرض دے دیتا بہترین قرض کیا ہوتا ہے ایک قرض ہوتا ہے اور ایک قرضِ حسن ہوتا ہے قرضِ حسن کا مطلب ہوتا ہے کہ قرض دینے کے بعد آپ اسے ستائیں نہ پریشان نہ کریں یہ قرضِ حسن ہے جب یہ آیت اتری تو بیحقی شعب الیمن میں حضرت عبداللہ ابن مسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایک روایت امام بیحقی لائے ہیں کہ جب یہ آیتِ کریمہ اتری تو ابو دہداہ کر کے ایک صحابی ہیں بھاگے بھاگے آئے 10:36 اور کہا کہ اے اللہ کے رسول اللہ تبارک و تعالی ہم سے قرض مارتا ہے کہتا ہے منزل لذی قرض اللہ قرضا حسنہ کون ہے جو ہمیں قرض حسن دے قرض مارتا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہاں بات تو یہی ہے کہا کہ اللہ کے رسول اپنا ہاتھ بڑھائیے اللہ کے رسول نے اپنا ہاتھ بڑھایا 10:57 ابو دہداہ نے بڑے پیار سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہاتھ پکڑ لیا اور کہا کہ اللہ کے رسول میں اللہ کو اپنا وہ باغ قرض دیتا ہوں جس میں چھے سو کھجور کے درکتا ہے عرب میں جب کسی بات کسی کلام کے عصوق کو ظاہر کرنا ہوتا تھا تو سامنے والے کے ہاتھ کو پکڑ لیا جاتا تھا ایک طریقے کی بیعت بیعت عصوق کے طور پر ہوتی تھی قرآن حکیم کی آیتوں سے صحابے کرام کو کس قدر محبت تھی پورا باغ چھے سو 11:34 درخت خجور کے جس باغ میں ہوں ایک آیت کریمہ سن کر کے اللہ کی راہ میں وہ باغ دے دینا کمال ایمان کی دلالت ہے کمال ایمان کی دلیل ہے اور یہ کمال ایمان پر دلالت کرتا ہے اس کے بعد آیت القرصی ہے ایک ہی آیت ہے حضرت ابو امام ابا حلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں نسائی شریف کی روایت ہے نسائی میں روایت موجود ہے حضرت ابو امامہ سے 12:13 حضرت ابو امامہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص ہر فرض نماز کے بعد پھر سے سنو حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ نے فرماتے ہیں کہ جو شخص ہر فرض نماز کے بعد آیت القرصی کو پڑھا کرے تو اسے جنت میں جانے سے کوئی چیز نہیں روک سکتی سوائے موت کے مارا جنت میں پہنچ گیا اتنی بڑی فضیلت ہے 12:45 آیت القرصی کی اگر آدمی فرض نماز کے بعد برابر اسے پڑھا کرے نصیح شریف کی روایت ہے رابی حضرت ابو محمد مسلم میں ایک حدیث پاک موجود ہے کہ قرآن کی صورتوں میں سب سے آزم صورت صور اخلاص ہے قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدْ اللَّهُ السَّمَدْ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُلَّهُ قُفُونَ حَدْ اور آیت میں سب سے عظیم آیت آیت القرصی ہے صورت 13:22 سب سے عظیم کونسی ہے سورہ اخلاص اور سب سے عظیم آیت کونسی ہے آیت القرصی اس آیت کریمہ میں دس جملے ہیں پہلا جملہ ہے اس کے بعد نو جملے ہیں یہ پہلا جملہ دعویٰ ہے اور نو جملے اسی دعویٰ کی دلیل ہیں دعویٰ کیا ہے اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اب سوال یہ ہے 14:00 کہ اللہ کے سوا کوئی معبود کیوں نہیں نو جملوں میں اسی دعوے کے دلیل دی گئی ہے سب سے پہلی دلیل تو یہی ہے الحی زندہ ہے وہ جو زندہ رہے وہی معبود ہو سکتا ہے جیسا موت لاحق ہو جائے وہ معبود کیسے ہو سکتا ہے اور اللہ کے علاوہ کوئی حقیقی حیات سے متصف نہیں آگے آیت کریمہ کے ایک ٹکڑا ہے لا اقراح فی الدین دین میں کوئی زور زبردستی نہیں ہے 14:40 صدیوں سے یہ پروپیگنڈا یہودیوں اور عیسائیوں کی طرف سے اور اسلام کے دشمنوں کی طرف سے ہوتا آرہا ہے کہ اسلام بزور شمشیر پھیلا ہے جبکہ آیت کریمہ کے یہ ٹکڑا اس کی تغلیط اور تردید کرتا ہے لا اقراح فی الدین دین میں کوئی زور زبردستی نہیں ہے اب دین میں زور زبردستی کے ذریعے داخل کرنے کی ممانعت کر دی گئی ہے کیوں؟ 15:14 اس لیے کہ دین کا قبول کرنا ایمان لانا اس کا تعلق قلب سے ہے دل سے ہے اور دل دلیل سے مانا کرتے ہیں مفتوح ہوا کرتے ہیں تلوار سے اور شمشیر سے جسموں کو مفتوح کیا جا سکتا ہے دلوں کو تلوار سے کیسے مفتوح کیا جا سکتا ہے تو تلوار سے تو مطلب ہی حاصل نہیں ہوگا اس لیے کہ فتح کرنا ہے دل کو 15:49 تلوار سے جسم مفتوح ہوتے ہیں جسم کو فتح کیا جا سکتا ہے تلوار سے دلوں کو فتح نہیں کیا جا سکتا اور ایمان کا تعلق دین کا تعلق اسلام کا تعلق قلب سے ہے تو یہ کہنا کہاں صحیح ہے کس طرح صحیح ہو سکتا ہے کہ اسلام تلوار کے زور سے پھیلا ہے دل تو دلیل سے مفتوح ہوا کرتے ہیں تلوار کیا جا سکتا لہذا جبرن کسی کو مسلمان نہیں بنایا جا سکتا 16:24 زور زبردستی کے ذریعے کسی کو اسلام میں داخل کیا جانا آیتِ کریمہ کے اس ٹکڑے کی روح سے حرام ٹھہرتا ہے ناجائز ٹھہرتا ہے آگے جو ٹکڑا ہے وہ اسی بات کی تائید کر رہا ہے قَدْ تَبَيَّنَ رُشْدُ مِنَ الْغَيِّ گم رہی سے ہدایت بالکل واضح ہو گئی ہے وہی میں نے کہا کہ دل دلیل سے مفتوح ہوتے ہیں دلیل پیش کر دی گئی ہے چاہے مانو یا نہ مانو 17:03 اس کے بعد کہا گیا جو آدمی تاغوت کا انکار کرے اور اللہ پر ایمان لائے یعنی ہمارے ہاں نفی پہلے ہے نیگیشن پہلے ہے اس بات بعد میں ہے پہلے نفی ہے لا الہ الا اللہ پہلے لا ہے نہیں اور یہ تو دنیا کے کاروبار میں بھی چلتا ہے کھیت کو پہلے مزر اثرات سے 17:36 پاک کیا جاتا ہے مذہر چیزوں سے پاک کیا جاتا ہے اس کے بعد دانا ڈالا جاتا ہے پہلے نفی ہے بعد میں اس بات ہے کہ دانا ایسے لے جا کر کے ڈال دیتے ہیں کھیت میں نہیں پہلے غلط چیزوں سے کھیت کو پاک کیا جاتا ہے غلط چیزوں سے کھیت کی نفی کی جاتی ہے اس کے بعد دانا ڈالا جاتا ہے تاغوت کسے کہتے ہیں اس سلسلے میں تھوڑی تفصیل ہے 18:13 ایک آدمی اللہ تعالیٰ کی فرما برداری کو اصولاً حق جانتا ہے لیکن عملاً فرما برداری کرنے میں کوتا ہی کرتا ہے ایسے آدمی کو فاسق کہتے ہیں مثلاً ایک آدمی جانتا ہے اور مانتا ہے کہ نماز پڑھنا فرض ہے رودہ رکھنا فرض ہے صاحبِ نصاب ہے تو حج کرنا فرض ہے لیکن نماز میں سستی کرتا ہے رودہ رکھنے میں سستی کرتا ہے لیکن اصولاً مانتا ہے کہ یہ فرض ہے عملاً کوتا ہی کرتا ہے 18:44 تو ایسا آدمی فاسق ہے اور اے جو اللہ کی فرما برداری چھوڑ کر دوسرے کی بندگی کرنے لگے اس کو کافر کہتے ہیں اللہ کی فرما برداری چھوڑ دیا اس نے دوسرے کی بندگی کرنے لگا ایسا آدمی کافر ہے پہلا فاسق یہ دوسرا کافر اور تیسرا اللہ سے بغاوت کر کے اپنی عبادت کی دعوت دینے لگے اس کو تاغوت کہتے ہیں گویا تاغوت کا مطلب ہوا ما عبید من دون اللہ وہ تاغوت 19:14 اللہ کے علاوہ جس بھی چیز کی عبادت کی جائے وہ تاغوت اور جو شخص اپنی پوجہ کی طرف بلائے کہ میری عبادت کرو وہ بھی تاغوت ہے اور اللہ کے علاوہ جس چیز کی پوجہ کی جائے وہ بھی تاغوت ہے جو تاغوت کا انکار کرے اور اللہ پریمالہ پہلے تاغوت کا انکار کرو اس کے بعد اللہ پریمالہ ورنہ ایمان کا بیج جو ہے سڑ گل جائے گا خراب ہو جائے گا 19:46 اس لئے کہ زمین اچھی نہیں ہے دل کی پہلے دل کی زمین اچھی کرو نفی کر کے غیر اللہ کی اس کے بعد آگے محاجہ ابراہیمی کا ذکر کیا جا رہا ہے محاجہ مانے بحث ہوا یوں کہ نمرود نے ابراہیم علیہ السلام کو اپنے دربار میں بلایا کہا کہ رب میں ہوں سنا ہے تو کسی اور کو اپنا رب مانتا ہے کہا کہ ہاں تو مجھے رب نہیں مانتا نہیں 20:26 پھر تو کس کو رب مانتے تیرا رب کون حضرت عبراہیم اپنے رب کا تعارف کرا رہا ہے قال ربی اللہی یحی و یمید میرا رب وہ ہے جو مارتا اور جلاتا ہے تاکہ وہ کام تو میں بھی کرتا ہوں قال آنا یحی و یمید میں بھی مارتا اور جلاتا ہوں قید خانے سے دو قیدیوں کو بلایا جس قیدی کو رہا کر دیے جانے کا حکم تھا اس کو قتل کرنے کا حکم دے دیا اور جس کے قتل کیے جانے کا حکم تھا وہ حکم بدل کر کے اسے 21:01 رہا کر دی جانے کا حکم دے دیا جسے قتل کیا جانا تھا اسے چھوڑ دیا اور جسے چھوڑ دیا جانا تھا اسے قتل کر دیا کہا دیکھو میں بھی مارتا اور جلاتا ہوں یہاں اس نے معاملے کو جنبل کر دیا گڈ مڈ کر دیا ہے ایک ہے مارنا اور ایک ہے قتل کرنا آدمی قتل یہ نکتہ یاد رکھو آدمی قتل کر سکتا ہے مگر مار نہیں سکتا آپ نے کسی کے پیٹ میں کئی مرتبہ 21:40 چاکو گھسیٹ دیئے ڈال دیئے آپ نے اپنی طرف سے اسے قتل کر دیا لیکن اب روح کا نکالنا یہ آپ کے بس میں نہیں ہے روح کا نکالنا یہ اللہ کا کام ہے روح کا نکالنا یہ ہے مارنا اور جو آپ نے کیا ہے وہ ہے قتل قتل اور مارنے میں زمین اور آسمان کا فرق ہے حضرت ابراہیم نے دیکھا کہ یہ آدمی بے وکوف ہے یہ قتل اور مارنے کا مطلب ہی نہیں سمجھ رہا ہے اب اس سے کیا بحث کی جائے 22:15 لہذا دوسری دلیل فوراں پیش کر دی کہا کہ میرا رب مشرق سے سورج کو نکال کر کے مغرب میں ڈوب ہوتا ہے تو تو ایسا کر کہ مغرب سے نکال کر مشرق میں ڈوب ہو دے فَبُحِتَ اللَّهِ كَفَرُ تو کافر مبہوت ہو گیا ششدر ہو گیا اب آپ یہاں سوال کریں گے کہ وہ پہلی جیسی بے وقوبی پھر کرنی سی اس کو کیا کرنا تھا اس کو درباریوں کے درمیان یہ کہنا تھا 22:48 اے کیسی پاگلوں جیسی باتیں کرتے ہو میں ہی ہوں جو مشرق سے سورج کو نکالتا ہوں اور مغرب میں ڈوبوتا ہوں اگر کوئی اور خدا ہے تو اس سے کہ کہ وہ مغرب سے سورج کو نکالے اور مشرق میں ڈوبوئے ایسا بولنا تھا نا اس کو کیوں نہیں بولا ہو قرآن نے اسی پر بات ختم کر دی فَبُحِتَ الَّذِي كَفَر قافر مبہوت ہو گیا حالانکہ یہ بات کہنی چاہیے دی اس کو جانتے ہو کیوں نہیں کہا اس نے 23:19 اور قرآن نے کیوں کہا یہ مبہوت ہو گیا اس لیے کہ اس کو یقین تھا کہ یہ سچا نبی ہے ابھی جیسے میں کہوں گا کہ مغرب سے سورج کو نکال کر کے مشرق میں ڈوبو تو اس کا خدا ہے میں تو خدا ہوں نہیں میں تو جھوٹا خدا ہوں اس کا خدا سچا خدا ہے سچمچ ابھی مغرب سے سورج کو نکال کر کے مشرق میں ڈوبو دے گا اور ایسا ہوا تو ہاتھ سے سلطنت فوراں جلی جائے گی سارے لوگ مسلمان ہو جائیں گے لہذا خاموشی ہی بہتر ہے اب آگے بات بڑھاؤ 23:49 بات بڑھانے میں سلطنت ہاں سے نکل جائے گی لہذا اس نے یہ نہیں کہا کہ میں مشرق سے نکالتا ہوں مغرب میں ڈوب ہوتا ہوں اپنے خدا سے بول مغرب سے نکالے اور مشرق میں ڈوبے مبہوت ہو گئے ہو فَبُحْتَ الَّذِي كَفْرَ کافر مبہوت ہو گئے اس کے بعد اَوْ كَلَّذِي مَرَّ عَلَىٰ قَرْوِيَتٍ وَهِيَ خَاوِيَتٌ عَلَىٰ عُرُوشِحَةٍ ایک واقعہ کا ذکر ہو رہا ہے کلوی کہہ کر کہ وہ شخص کہ ان کا 24:24 بستی روئنڈ ہے کھڑر میں تبدیل ہو چکی فوراً ان کی زبان پر یہ بات آئی اللہ اس بستی کو مرنے کے بعد کیوں کر زندہ کرے گا کیوں کر انہ کا جو لفظ ہے انہ کا جو لفظ ہے کیوں کر یہ ایک تو تاجب پر دلالت کرتا ہے دوسرے اس میں ایک قیفیت انکار کیسی رہتی ہے کیوں کر حالانکہ اللہ کے لئے یہ کیا مشکل ہے 25:01 مردے کو زندہ کر دے زندہ کو مردہ کر دے اس کے لئے کیا مشکل انہوں نے انہا کہا تو اللہ تعالیٰ نے چار نشانیاں دکھائیں دو ان کی ذات میں اور دو خارج میں ان کو اوپر موت تاری کر دی سو سال تک مرے پڑے رہے لیکن ان کے جسم کو محفوظ رکھا پہلی نشانی کیا سو سال تک ان کو مردہ کر دیا یہ پہلی نشانی ان کی ذات میں اور دوسری نشانی سو سال تک ان کے جسم کو محفوظ رکھا دو نشانیاں ان کی ذات میں 25:32 اور دو نشانیاں خارج میں ٹیفن میں جو کھانا تھا سو سال تک کھانا ویسے ہی محفوظ رہا یہ خارج میں ایک نشانی اور وہ گدھا جس پر سوار ہو کر آ رہے تھے سڑ گل کر کے مٹی ہو گیا یہ دو خارج نشانیاں دو نشانیاں ان کی ذات میں دکھائیں اور دو نشانیاں خارج میں دکھائیں کہ وہاں دیکھیں جسم محفوظ ہے آدمی مرہ ہوا ہے پھر کیا ہوا 26:06 زندہ کر دیا اللہ تعالیٰ نے ان کو سو سال کے بعد یہاں گدھا مر کر کے سڑ گل کر کے مٹی ہو گیا کھانا ویسے کا ویسا تازہ ہے جیسے جسم تازہ تھا ویسے کھانا تازہ تھا اور یہ حضرت مر گئے تھے اور یہاں گدھا سڑ گل کر کے مٹی ہو گیا تھا ان کو زندہ کیا یہاں گدھا زندہ ہو گیا ترتیب دیکھ رہے ہیں آپ کتنی عجیب و غریب ترتیب ہے کیا کتاب ہے اللہ کیا کتاب دو نشانیاں ان کی ذات میں دکھائی گئیں اور دو نشانیاں خارج میں 26:42 سوال کیا تھا انہوں نے ان بستی والوں کو اللہ ان کی موت کے بعد کیوں کر زندہ کرے گا تو سوال کتنے دنوں کے بعد دیا گیا سو سال کے بعد جواب دیا گیا اسلام کا واقعہ بھی آگے اسی قبیل کا اسی قسم کا کیا انہوں نے کیفہ کہا انہوں نے کیا کہا تھا انہوں نے کہا کیفہ تو ہیل میں کیسے اللہ زندہ کیا کیفیت میں اور کیونکر میں فرق ہے 27:11 حضرت عبراہیم قیفیت جاننا چاہتے تھے تو ان کو فورا جواب دے دیا گیا حضرت عبراہیم علیہ السلام نے لفظ قیفہ استعمال کیا کیسے ہاؤں کیسے اس میں انکار کسی قیفیت نہیں تھی انکار کا شائبہ نہیں تھا لہذا فورا جواب دے دیا گیا کہا کہ چار چڑیوں کو پکر ان کو صدھا اور پھر ان کے پر نوچ کر کے ایک جگہ رکھ لے اور ان کو زباہ کر کے ان کا قیمہ بنا کر کے آپس میں مکس کر لے 27:42 اور ان کے گوشت کو ان کے پروں کو چار پہاڑوں کو اوپر رکھا اور پھر بولا وہ صدے ہوئے رہیں گے بولے گا کبوتر چل میرے پاس آجا اور ایسے ہوا باس بادل موت کا منظر حضرت عبراہیم علیہ السلام نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ مرنے کے بعد زندگی کیسے آتی ہے جب یہ بات حضرت عبراہیم علیہ السلام نے کہی کہی فطرحل موتا اے میرے رب مجھے دکھا تو زندہ کیسے کرتا ہے مردوں کو 28:16 تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا قَالَ اَوَلَمْ تُو مِنْ ارے کیا بات بول رہا ہے؟ تجھے ایمان نہیں ہے؟ قَالَ بَلَا ایمان تو ہے وَلَكِ لِيَتْمَئِنَّ قَلْبِ لیکن قَلْبِ اِتْمِنَان کے لئے آپ نے کیا سمجھا؟ ایمان اور اتمینان میں فرق ہے ایک ہے ایمان اور ایک ہے اتمینان بولو اللہ تعالیٰ نے کیا پوچھا؟ قَالَ اَوَلَمْ تُو مِنْ ایمان نہیں ہے تجھے؟ کہ میں مردوں کو زندہ کرتا ہوں اور 28:50 قالا بھلا اللہ میرے معبود ایمان ہے اس بات پر ولہ کلیت میں نقلبی لیکن میں باس بادل موت کا منظر دیکھنا چاہتا ہوں اتمینان قلب کے لئے تو ایک ہے ایمان قالا ولہم تومن اور ایک ہے اتمینان ولہ کلیت میں نقلبی تو ایمان اور اتمینان میں فرق ہے اس کو سمجھاتا ہوں آگرہ آپ نے دیکھا ہے نہیں اگرچہ آپ نے نہیں دیکھا ہے سن سن کر کے آپ کو یقین ہو گیا ہے 29:31 کہ آگرہ میں تاج محل ہے لیکن آپ نے تاج محل نہیں دیکھا ہے اور آدمی کی ایک عجیب فطرت ہے کہ کسی چیز کا جب یقین کر لیتا ہے جب تک اس کا مشاہدہ نہ کر لے تب تک اس کا دل بے قرار رہتا ہے کوئی کہہ دے یار آگرہ میں تاج محل ہے کیا بیلڈنگ ہے اب دیکھو یقین تو ہو گیا آپ کا کہ آگرہ میں تاج محل ہے لیکن اب دل بے قرار ہے کہہ گو بھئی یقین تو ہو گیا نا 30:05 کہ تاج محل ہے لیکن اب اس کی قیفیت دیکھنے کے لئے آپ بے قرار ہیں کیسے بنا ہے وہ درہ دیکھیں چل کے دیکھ لیں گے اب تو آپ کو اتنی نہنوجہ کو سکون ہو جائے گا اس کا مطلب یہ کہ ایمان کے ساتھ استعراب جمع ہو سکتا ہے یہ نکتہ ہے شہر الاقیدتی تحویہ کے اندر یہ نکتہ بیان کیا گیا ہے کہ ایمان کے ساتھ استعراب جمع ہو سکتا ہے کسی بات کا آپ کو یقین ہو جائے لیکن آدمی کا ذہن منتشر رہتا ہے اور جب وہ 30:39 اس کو دیکھ لیتا ہے تو استراب رفع ہو جاتا ہے اور دل کو سکون مل جاتا ہے تو یقین نام ہے اس قیفیت کا کہ لوگوں کے بتانے کی وجہ سے یا کسی اور طریقے سے کسی چیز کے وجود کا علم ہو جائے اور اتمینان نام ہے آپ اس کو دیکھ لیں اور آپ کے دل کو سکون مل جائے تو سکون دل کا نام اتمینان ہے اور ایمان کسے کہتے ہیں 31:20 کی بات پر کسی پر اعتماد کرتے ہو اس کی بات کے تصدیق کر دینا یہ ایمان ہے اس کے بعد اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی فضیلت بتائی گئی ہے اور اس کی تمثیل دانے گندم سے دی گئی ہے یہاں سے بہتر ان لوگوں کی مثال جو اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں ایک دانے کی طرح ہے کہ زمین میں ڈالنے کے بعد اس سے ایک پودا نکلا جس میں سات بالیاں اور ہر بال 31:59 میں سو دانے تو ایک دانے سے کتنے دانے ملے سات سو دانے اور بوٹنی کا ایک حیرت انگیز انکشاف اس آیت کریمہ میں کیا جا رہا ہے آج جانتے ہیں بوٹنی اتنا ترقی کر چکی ہے ایگری کلچرل فیلڈ اتنا ڈیولپڈ ہو چکا ہے پھر بھی آج ہم ایک دانے سے صرف پچاس دانے حاصل کر رہے ہیں صرف اور صرف کتنا ایک دانے سے صرف پچاس دانا اور قرآن حکیم نے کیا کہا ایک 32:32 دانے سے سو دانے حاصل کیا جا سکتا ہے اس کا مطلب بوٹن یہ بھی بہت پیچھے ہے ایگری کلچرل فیلڈ کو اور ایگری کلچرل کے علم کو مزید وسیع کرنے کی ضرورت ہے ایگری کلچرل جو لڑکے پڑھ رہے ہیں ان سے قرآن کہہ رہا ہے اور پڑھو میاں ابھی بہت پیچھے ہو تم تمہارا علم ابھی بہت ناقص ہے تمہاری تحقیق ناقص ہے ایک دانے سے ابھی صرف پچاس دانے حاصل کر رہا ہوں ایک دانے سے سات سو دانے مل سکتے ہیں 33:05 اللہ ہو کتی عجیب بات ہے اچھا کسی دانے کے اچھی طریقے سے بار آور ہونے کے لیے تین شرائط تین چیزوں ضروری ہیں دانہ اچھا ہو اور دوسرے زمین اچھی ہو اور تیسرے دانہ ڈالنے والا کاشت کا فن کاشتکاری سے واقف ہو دانہ یہ اچھا نہ ہو تو کاشتکار اگر فن کاشتکاری سے واقف ہو اس سے کیا فرق پڑنے والا ہے 33:38 زمین اچھی ہو اس سے کیا فائدہ دانا ہی خراب ہے نا چلو دانا اچھا ہے لیکن زمین صحیح نہیں ہے دانا ضائع ہو جائے گا چلو زمین بھی صحیح دانا بھی صحیح ہے لیکن آدمی فن نکاشتکاری سے واقف نہیں ہے اے یہ کیا کتاب ہے سبحان اللہ کہہ رہا ہے کہ یہ تین چیزیں ضروری ہیں ایک تو آدمی فن نکاشتکاری سے واقف ہو دوسرے دانا صحیح ہو تیسرے زمین صحیح ہو 34:02 یہ تین شرطیں جب پائی جائیں گی تب جا کر کے ایک دانے سے سات سو دانے حاصل کیے جا سکتے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ ابھی دانے کو ڈیولپ کرو زمین کو ڈیولپ کرو اور سب سے زیادہ علم ایگری کلچر کو ڈیولپ کرو ابھی علم ایگری کلچر بہت پیچھے ہیں قرآن حکیم کی نگاہ میں کیا محاکمہ ہے کیا بات ہے کیا گفتگو کا انداز ہے اسی طرح 34:31 اللہ کی راہ میں جب خرچ کرنے لگو تو اس کی قبولیت کے لیے تین شرطیں ہیں کیا ایک تو مال حلال کا ہو دانا صحیح ہو یعنی مال حلال کا ہو اور زمین اچھی ہو یعنی خالص نیت کے ساتھ آپ نے دیا ہو اللہ کی راہ میں اور تیسرے جہاں آپ دے رہے ہیں نا وہ مستحق ہو اس کا ایک تو مال حلال کا ہو یعنی دانا اچھا ہو دوسرے 35:04 فنِ کاشتکاری سے آدمی واقع ہو اس کا مطلب کیا ہے یعنی دل کی رضا مندی کے ساتھ اللہ کو خوش کرنے کے لیے بغیر ریاکاری کے خالص نیت کے ساتھ دے اور زمین اچھی ہو اس کا مطلب جہاں دے رہا ہے وہ اس کا مستحق ہو ہم لوگ زکاة نکالتے ہیں لیکن مستحقین کو نہیں ملتا ہے صدقہ نکالتے ہیں صدقہ کرتے ہیں لیکن مستحقین تک صدقہ نہیں پہنچتا تو کون 35:34 قبولیتِ صدقہ کے لئے قبولیتِ زکاة کے لئے تین شرطیں جیسے دانے کے باراور ہونے کے لئے تین شرطیں دانہ اچھا ہو زمین اچھی ہو آدمی فنِ کاشتکاری سے واقف ہو ایسے ہی صدقے کی قبولیت کے لئے تین شرطیں مال حلال کا ہو خالص نیت کے ساتھ دیا گیا ہو جن کو دیا گیا ہو وہ اس کے مستحق اس کے بعد ایک بڑی پیاری بات کہہ جا رہے ہیں کیا اسرار ہو یہ حکم 36:10 اے ایمان والو اپنے صدقہ دینے کے بعد احسان جتا کر کے اور تکلیف پہنچا کر کے زائمت کرو اتنی پیاری بات ہے آج لے کر کے جاؤ نماز کی قبولیت کے لیے دو شرطیں ایک شرائط سہت دوسرے شرائط بقا شرائط سہت کسے کہتے ہیں ارے بھئی آپ پاک ہوں ویسے نماز پڑھنے بغیر پاک ہوئے نماز ہو جائے گی نہیں تو نماز کی قبولیت کے لیے ضروری ہے کہ دو شرطیں پائی جائیں ایک شرائط سہت 36:49 دوسرے شرائطِ بقا شرائطِ صحت کیا مطلب یعنی آپ پاک ہوں آپ کا جسم پاک ہو اور دوسرے آپ وضو سے ہوں یہ تو ہے شرائطِ صحت جسم پاک ہو اور آپ باوضو ہوں شرائطِ صحت شرائطِ بقا کیا ہے پاک ہیں آپ وضو بھی آپ نے کر لیا ہے نماز میں آئے اور کھانے لگے جیب سے نکال کر کے نماز پڑھو لوگ کھا رہے ہیں ہو جائے گی نماز نماز فاسد ہو جائے گی اس لئے کہ نماز میں کھانا 37:19 جائز نہیں نماز میں کھانا نماز کو فاسد کر دے گا تو یہ شرائط بقا ہے اسی طرح جس طرح نماز کی قبولیت کے لیے دو شرطیں شرائط صحت شرائط بقا ایسے ہی صدقے کی قبولیت کے لیے دو شرطیں ہیں ایک تو خالص لوجہ اللہ اللہ کی راہ میں دیا گیا ہو مرابر 37:52 اور دوسرے دینے کے بعد جیسے آپ نماز میں کھڑے ہوئے بولنے لگے تو نماز فاسد ہو گئی ایسے ہی آپ نے صدقہ کر دیا تو اب احسان جتا ہو گئے تو جیسے نماز فاسد ہو جائے گی بولنے کی وجہ سے ایسے ہی صدقہ کر دیا آپ نے لیکن جتا دیا احسان تو صدقہ باطل ہو گیا آپ کا جیسے نماز خراب ہو گئی بولنے کی وجہ سے ایسے احسان جتانے سے آپ کا صدقہ باطل ہو گیا صدقے سے اور زکاة سے کون روکتا ہے کون ڈراتا ہے کہ شیطان 38:28 شیطان فقیری سے اور غریبی سے دراتا ہے تم کو ارے مت اللہ کی راہ میں دس روپیہ دے اتنی مہنے سے تو تُو نے کمایا ہے دس روپیہ دے دے گا ارے بچے کو پر خرچ کر دے بیمی کو پر خرچ کر دے ارے لاکھ لاکھ روپیہ اللہ کے راستے میں دے رہا ہے فقیر ہو جائے گا غریب ہو جائے گا موتاد ہو جائے گا فٹ پاتھ پہ آ جائے گا شیطان دراتا ہے تم کو غریبی سے فٹ پاتھ پہ آ جائے گا اللہ فرماتا ہے کہ جب میری راہ میں خرچ کرنے لگ 39:03 جب اس طریقے کے خیالات آنے لگے تو سمجھو علقائے شیطانی ہے کہ اب خرچ مت کر پھٹی چور ہو جائے گا غریب ہو جائے گا تو سمجھو کہ یہ علقائے شیطانی ہے اور اگر خرچ کرتے وقت یہ جذبہ پیدا ہو کہ اللہ کی راہ میں خرچ کر رہا ہوں نہ جانے کتنی آفتیں اللہ اس کی وجہ سے میرے اوپر سے دور کر دے گا اور آخرت میں اس کو اواف مضاعفہ کر کے مجھے لوٹا دے گا اگر اس طریقے کے جذبہ پیدا ہو تو یہ علقائے رحمانی ہے 39:36 گویا کہ جب آدمی اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو دو قسم کے علقاءات آتے ہیں دو قسم کے جذبات پیدا ہوتے ہیں اگر ایسا ہو کہ غریب ہو جائے گا سمجھو یہ علقاء ہے شیطانی ہے فورا لا حول پڑھو اعوذ باللہ من الشیطان رجیم پڑھو اور اگر یہ ہے کہ اس کا بدلہ ملنے والا ہے طبیعت خوش ہو جائے تو سمجھو یہ علقاء رحمانی ہے اللہ تعالیٰ کی طرف سے علقاء ہے اس کے بعد بتایا گیا عطا و زکاة کے مستحق کون لوگ ہیں بھئی زمین 40:09 وہ بھی تو دیکھنا تو بتایا گیا پانچ شرطیں بیان کی گئیں زکاة کے مسارف تو بتا دیئے گئے آٹھ ہیں یہاں صدقات کے مسارف بتایا جا رہے ہیں کہ صدقہ دینا ہو تو یہ یہ لوگ مستعق ہیں اور دوسرے لوگوں کے اوپر بھی صدقہ کیا جا سکتا ہے لیکن یہ لوگ سر فہرست ہیں کون لوگ 40:39 جو دعوت و تبلیغ کی راہ میں روک دئیے گئے ہیں یعنی وہ اللہ کا دین پھیلا رہے ہیں اب اللہ کے دین کے پھیلانے میں کوئی تجارت نہیں کر پا رہے ہیں اب اگر تجارت کرنے لگے تو دین نہ پھیلا پائے اللہ کی راہ میں روک دئیے گئے ہیں زمین میں چل نہیں سکتے یعنی تجارت نہیں کر سکتے اللہ کا دین پھیلانے کی وجہ سے وہ تجارت نہیں کر پا رہے ہیں 41:09 تو ایسے لوگ بھی صدقات کے مستحق ہیں ان کو دو دوسرے وہ طالب علم تو دین کا علم حاصل کر رہا ہے دین کا علم حاصل کرنے میں اسے ٹائم نہیں ملنا ہے کہ وہ نوکری کر سکے اور اپنا پیٹ بھر سکے تو ایسے طالب علم کو بھی صدقات کا مستحق سمجھنا چاہئے پتہ ہے گیا کہ یہ لوگ اس طریقے کے ہوتے ہیں کہ آدمی دیکھے گا تو لگیں گے بہت مالدار آدمی آدمی دیکھے گا تو لگیں گے بہت مالدار آدمی 42:05 لیکن اگر تحقیق کرو گے تو لگے گا کہ سچمچ محتاج آدمی ہے دکھنے میں تو غنی دکھے گا اس لئے کہ وہ عام بھیکاریوں کی طرح تو مانگتے نہیں ہیں اختیار کرتے ہیں وہ لیکن تحقیق کرو گے تو محتاج نظر آئیں گے اور پانچویں خصوصیت ان کے لپٹ کر نہیں مانگتے زبان سے ایک دفعہ نکل گیا نکل گیا چاہے اس پر کیر کرو یا نہ کرو زبان سے نکل گیا کیر کرو یا نہ کرو بس بات ختم ہو گئی 42:37 لپٹ کر نہیں ماتے ارے آپ نے دیا نہیں اے بھائی میں نے آپ سے کہا تھا وہ دینے کے لئے دیا نہیں آپ پھر میں پکا دے رہا اس کو پکا دے رہا تو لپٹ کر نہیں ماتے یہ ان کی پچھوی خصوصیت ہے ایسے لوگ آپ کی صدقات کے زیادہ مستعق ہیں اس کے بعد سود کے اوپر بحث کی جا رہی ہے اللہ تعالیٰ نے جب سود کو حرام کیا تو کافروں نے تنزن کہا 43:16 آدمی جب تجارت کرتا ہے تو یہ سودھی کی طرح تو ہے پھر تجارت جائز کیوں ہے سودھ حرام کیوں ہے سمجھ میں نہیں آیا ہے یہ چوں اس لیے کہ میں نے یہ ہینڈ کچف ایک روپے میں خریدا اب اسے میں دو روپے میں بیچ رہا ہوں ایک روپے نفع ملنا ہے مجھے اچھا ایک روپے ایک آدمی کو میں دے رہا ہوں اور ایک مہینے کے بعد میں اس سے دو روپے لے رہا ہوں تو دونوں ایک ہی جیسے تو ہوئے 43:54 ایک روپیہ دے کر کے دو روپیہ لینا تو ایسے ہی ہوا جیسے ایک روپے کی چیز خرید کر کے دو روپے میں بیچی گئی اس کو بھی ایک روپیہ نفع ملا جواب اس کا یہ ہے کہ یہ بات تو ایسے ہی ہے جیسے کہا جائے کہ سور کا گوشت بکرے کے گوشت کی طرح ہے لہذا جیسے بکرے کا گوشت ویسے سور کا گوشت ہے مولانا صلی اللہ علیہ وسلم رحمت اللہ علیہ سے ایک آریا نے سوال کیا 44:27 کہا کہ تم لوگ کہتے ہو کہ گائے کھانا جائز ہے اور سور کھانا حرام ہے یہ کیا کونسا دین ہے یہ دونوں تو گوشت ہی ہے بھئی جیسے گائے کا گوشت ہے ویسے سور کا گوشت ہے اس نے کیا کہا ماس ماس سب ایک ماس کیا سور کیا گیا کیا بولو ماس ماس گوشت گوشت ماس ماس سب ایک ماس کیا سور کیا گیا 45:06 تو مولانا نے جواب دیا ناری ناری سب ایک ناری کیا جورو کیا مہیا ترکی بہ ترکی جواب ہے کیا پارا جواب ہے کہ ماں بھی عورت ہوتی ہے بیوی بھی عورت ہوتی ہے تو دونوں کے ساتھ ایک جیسا معاملہ کیا جا سکتا ہے تتان نہیں اللہ تعالیٰ نے ماں کو محرمات میں شامل کیا ہے بیوی تمہارے لئے جائز ہے ایسے ہی اللہ تعالیٰ نے فرما دیا کہ سور حرام ہے اور گائے اور بکرا حلال ہے ایسے ہی کوئی یہ کہے 45:43 کہ یہ دونوں چیزیں تو ایک جیسی ہو گئی کوئی آدمی ایک روپے کا کپڑا رہا ہے دو روپے میں ایج رہا ہے تو ایک روپے دے کر دو روپے لینا یہ تو ایک ہی جیسے ہوا اگر کوئی آدمی ایسا کہتا ہے تو یہ ہی کہنا ناری ناری سب ایک ناری کیا جورو کیا مہیا بول اس کا گوشت گوشت تو ایک ہی ہوتا ہے سور اور بگرے کا تو کیا دونوں گوشت کے حکام ایک جیسے ہیں پتہ نہیں اور سود میں اور تجارت میں ایک بنیادی فرق ہے اس کو ملہوز رکھا جائے 46:16 کیا ہے تجارت میں نفع اور نقصان دونوں کا احتمال رہتا ہے کبھی کبھی تو ایسا ہوتا ہے پوری پونجی ڈوب جاتی ہے تجارت میں نفع اور نقصان دونوں کا احتمال رہتا ہے نفع بھی ہو سکتا ہے نقصان بھی ہو سکتا ہے لیکن سود میں راس المال تو ملتا ہی ہے نفع پکا رہتا ہے اس میں نقصان کا کوئی سوال پیدا نہیں ہوتا 46:54 تو تجارت میں اور سودھ میں تو یہ فرق ہو گیا تجارت میں نفع نقصان دونوں کا احتمال لیتا ہے لیکن سودھ میں نفع پکا رہتا ہے اس میں نقصان کا کوئی احتمال ہی نہیں رہتا اس طرح سودھ میں اور تجارت میں زمین اور آسمان کا فرق ہو گیا اور بڑے غصے میں عرشتو نے کہا تھا بہت بڑا فلسفی گزرا ہے اس نے کہا money does not breed روپیہ روپے کو پیدا نہیں کرتا روپیہ روپے کو پیدا نہیں کرتا money does not breed 47:24 روپے روپے کو پیدا نہیں کرتا کس نے کہا تھا ہرستو نے کہا بڑا فلسفی گزرا ہے دیکھیں میں نے یہ ہین کچف ایک روپے میں خریدا ہے اب اس کو دو روپے میں بیچنے کے لیے میں اپنا دماغ کھپا رہا ہوں میں اپنے پیر تھکا رہا ہوں گرمی برداشت کر رہا ہوں سردی برداشت کر رہا ہوں تکلیف اٹھا رہا ہوں اس کے بدلے میں مجھے ایک روپے ملا ہے اور سود خور کیا کرتا ہے ایک 47:55 روپیا دے کر کے بیٹھے بیٹھے بلا کسی محنت کے دوسرے کی محنت میں شریک ہو جا رہا ہے بلا کسی محنت کے دوسرے کی کمائی میں شریک ہو جا رہا ہے تو سود خوری میں اور تجارت میں زمین اور آسمان کا فرق ہو گیا اللہ تعالیٰ نے فرمایا چھوڑ دو سود اگر تمہارے دل میں ذرہ برابر ایمان ہے تو سود چھوڑ دو 48:24 اور اگر ایسا نہیں کرتے تو اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کرنے کے لئے تیار ہو جاؤ بولوں ایک جنگ ہوتی ہے لاتھی کی آدمی کے ہاتھ میں لاتھی رہتی ہے سامنے والے کے ہاتھ میں لاتھی رہتی ہے ایک لڑائی ایسی ہوتی ہے ایک آدمی کے ہاتھ میں تلوار رہتی ہے سامنے والے کے ہاتھ میں تلوار رہتی ہے اب بندہ اگر سود نہیں چھوڑتا تو اللہ تعالیٰ سے جنگ کرنے کے لئے تیار ہو جائے یہ ایک لڑائی کیسی ہوتی ہے یہ تلواروں کی لڑائی نہیں ہوتی اندر سے مار 48:56 صرف ڈنڈا چلتا ہے پتہ نہیں کیا چلتا ہے دکھائی نہیں دیتا خطرناک قسم کی لڑائی ہے یہ دیکھتی نہیں ہے تلوار بھی نہیں دیکھتی اور نہ تو لادی دیکھتی ہے نہ کوئی ہتھیار دیکھتا ہے خطرناک قسم کی لڑائی ہے اللہ تعالیٰ اس کے رسول سے نہیں لڑا جا سکتا سود کو جب حرام قرار دے دیا گیا تو اب عرض معاشرے کی ناگزیر ضرور ٹھہری ارے بھئی سود نہیں لے سکتے لیکن اب آپ کو شادی بیعہ کرنا ہے کوئی ضرورت آن پڑی کوئی بیم 49:32 یہ معاشرے کی ناگزیر ضرورت ٹھیری لہذا اللہ تعالیٰ نے یہ فرمایا کرز دو اور کرز لینے کے بعد متعین مدت پر اگر وہ کرز کو عدا نہ کرسکے تو اسے محلت دو کیتی پیاری بات کہی گئی ہے تم نے کرز دے دیا اب اللہ فرما رہا ہے وہ دے نہیں پا رہا ہے دو مہینے میں بولا تھا دینے کے لیے اب نہیں دے پا رہا ہے پریشان حال ہے 50:05 خوشحالی تک اس کو محلت دے دو دیکھ رہا ہے کہ ملنے والا نہیں ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو تسلی دے رہا ہے میرے بندے گھبرا نہیں یہ میرا بندہ نہیں دے پا رہا ہے جس دن تم میری طرف لوٹ آئے جاؤ گے یہ جملہ بیچ میں لا کر کے فرمایا گیا میرے بندے میرا بندہ اگر تجھے قرض نہیں لوٹا پا رہا ہے نا تیرا قرض میرے پاس جمع ہوئے 50:37 قیامت کے دن مجھ سے لے لینا تھی کتنی پیاری بات کہہ جائے یہ اسلام ہے یہ اسلام ہے جس کے ہم حامل ہیں کتنے بگڑ گئے ہم لوگ ہیں کتنے بگڑ گئے ہم لوگ ہیں وَاتَّقُوا يَوْمًا تُرْجَعُونَ فِيهِ لَلَّهُ سود کی ممانعت کے بعد قرض دینے کی دعوت دی گئی لیکن قرض کے لین دین میں بے احتیاطی کی وجہ سے کبھی نزاہ اختلافات اور جھگڑے کھڑے ہو جاتے ہیں لہذا اسلام دین فطرت ہے 51:13 اس جھگڑے سے بچنے کے لیے اللہ تعالیٰ نے آگے آیت دین اتاری یہاں سے کرز کے دینے اور لینے کے حکام شروع ہو رہے ہیں کہ کرز دو اس کے تین شرائط بین کے جا رہے ہیں ایک تو مدد کی تعین کتنے دن میں دے گو بھائی یہ ایک ہزار روپیہ کرز لے رہے ہو کتنے دن میں دو گے مدد کی تعین کرو دو مہینے میں ٹھیک ہے لکھ لیا گیا مدد کی تعین ہو گئی 51:47 رقم کتنی ہے وہ لکھ لی جائے ایک چیز اور بھی ہے گواہ گواہ دو آدمی ہونے چاہیے بتایا گیا اگر دو مرد نہ ملے تو ایک مرد اور دو عورتیں اب عورتیں کہیں کہ دیکھو قرآن نے ہم لوگوں کی توہین کر دی دو عورتیں ایک مرد کے برابر نہیں توہین نہیں ہے بلکہ تمہاری فطرت کا اعتبار کرتے ہوئی یہ بات کہی گئی ہے اگر کوئی یہ کہے کہ انسان پرندے جیسا نہیں اڑ سکتا 52:22 ایک چھوٹی چڑیا ہے وہ فضا میں اڑتی ہے نا کہا جائے ارے انسان اس پرندے جیسا نہیں اڑ سکتا تو اس میں انسان کی توہین ہو گئی ارے اس کے خصوصیت اس کا نیچر ہے تو اس میں عورتوں کی توہین کیا ہو گئی کہ ان کو دو مردوں کے مقابلے ایک مرد کے مقابلے میں لاکر کھڑا کر دیا گیا تو اس میں ان کی توہین ہو گئی نہیں کوئی یہ کہے کہ یہ چھوٹی چڑیا آسمان میں اڑتی ہے انسان اس طرح آسمان میں نہیں اڑ سکتا تو وہ چڑیا سے چھوٹا ہو گیا 52:54 یا اس کی توہین ہو گئی نہیں نیچرہ لگا لگا ہے اور اب تو میڈیکل سائنس نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے برین اسکیننگ کا ایک نیا طریقہ ایجاد ہوا ہے اس طریقے سے یہ بات معلوم ہو گئی ہے کہ مرد اور عورت کے برین میں کافی فرق ہے مرد کا ذہن دماغ یک ارتقاضی ہے اور عورت کا ذہن اور دماغ کسیر ارتقاضی ہے کیا مطلب 53:28 اگر آدمی اپنے دماغ کو اپنے ذہن کو مرد ایک جگہ کونسنٹریٹ کرنا چاہے تو ایک جگہ کونسنٹریٹ کر سکتا ہے لیکن عورت جب اپنے دماغ کو کسی شے پر کونسنٹریٹ کرے اس کا فوکس پھیل جاتا ہے اس کا مطلب یہ نکلا کہ مرد کا ذہن یک ارتکازی ہے اور عورت کا دماغ اور اس کا ذہن کسیر ارتکازی ہے 53:58 اس فطرت کا لحاظ کرتے ہوئے دماغ کی ساخت اس میکنگ اور اس بناوٹ کا اعتبار کرتے ہوئے یہ حکم دیا گیا ہے کہ اگر ایک عورت بھول جائے جیسے اس کا دماغ کسی رتکازی ہے تو دوسری عورت اس کو یاد دلا دے این فطرت کے مطابق کہتے ہیں کہ اگر راستے میں سفر میں ہو اور قرض لینا پڑے تو یا قرض دینا پڑے تو اگر تم سفر کے اندر ہو تو کیا کرو سامنے والا مانگ رہا ہے ایک ہزار روپیہ گوا ہوا 54:35 راستے میں گواہ کہاں سے لاؤگے تو کیا کرو اس کی کوئی چیز رہن رکھ لو فرحان مقبوبہ کیا قائدہ ہے کیا حصول ہے کیا ذابطہ ہے اس کے بعد سورہ آل عمران شروع ہوتی ہے ہوا یوں کہ ایک دفعہ عصر کی نماز ہو چکی تھی صحابہ اکرام مجید نبی سے نکل رہے تھے ساٹھ آدمیوں پر مشتمل عیسائیوں کا ایک وفت مدینہ میں آیا مجید نبی میں انہوں نے اپنے طریقے سے نماز پڑھی 55:08 بعض صحابے اکرام نے اعتراض کیا ارے یہ تو عیسائی ہیں ہماری مجید کے اندر نماز پڑھ رہا ہے اللہ کے رسول نے فرمایا آگے شرک اور دبود پرستی کا کوئی مظہر تو ہی نہیں انہوں نے کہ آگے حضرت عیسیٰ کی تصویر ہو ان کی مورتی ہو یا حضرت مریم کا مجسمہ ہو اپنے طریقے سے انہوں نے نماز دادا کہ ٹھیک ہے انہوں نے عدہ کر لیا عدہ کر لیا اس کے بعد ان کے جو ہیڈ تھے تین آدمی ایک کا نام عبد المسیح تھا دوسرے کا نام ابو حارسہ تھا اور تیس 55:38 یہ تینوں کی تینوں آئے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے انہوں نے مباحثہ کرنا شروع کر دیا مناظرہ کرنا شروع کر دیا انہوں نے تین سوالات کیے پہلا سوال انہوں نے نبی سے یہ کیا کہ اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم یہ بتائیے کہ عیسیٰ علیہ السلام مردوں کو زندہ کر دیتے تھے کہ نہیں عیسیٰ مردوں کو زندہ کر دیتے تھے کہ نہیں زندہ کر دیتے تھے تو خدا ہوئے نا خدا ہوئے ہو کوڑیوں کو اچھا کر دیتے تھے کہ ہاں اچھا کر دیتے تھے یہ تو قرآن میں 56:10 مٹی کی چڑیہ بناتے تھے فونک مارتے تھے اصلی چڑیہ بن جاتی تھے بولے ہاں ایسا بولے تو خدا ہوئے نا یہ انہوں نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے خدا ہونے کی دلیل دی پھر انہوں نے کہا کہ ہم عیسیٰ علیہ السلام کو اللہ کا بیٹا مانتے ہیں اور اس کی دلیل ہمارے پاس ہے ایک بات بتائیں گے آپ بولے کیا بولے ان کا کوئی باپ تھا بولے نہیں بولے بلا باپ کے پیدا ہوئے نا بولے ہاں بلا باپ کے پیدا ہوئے بولے وہ گہوارے میں بولے 56:50 ابھی وہ دودھ پی رہے ہیں بول رہے ہیں ہاں بولے وہ تو قرآن میں ہے گہوارے میں بولے یہ بھی قرآن میں ہے بنا باپ کے پیدا ہوئے یہ بھی قرآن میں ہے تو اللہ کے بیٹے ہوئے نا یہ انہوں نے ابنیت پر استدلال کیا مردوں کو زندہ کر دینے سے انہوں نے عیسیٰ کے خدا ہونے پر استدلال کیا اور گہوارے میں بولنے اور بنا باپ کے پیدا ہونے کی وجہ سے انہوں نے ابنیت پر استدلال کیا سن آف گارڈ ہونے پر استدلال کیا اور تیسرے کہا 57:20 کہ آپ کے قرآن میں جس کو آپ اللہ کی کتاب کہتے ہیں اس میں جمع کیسے اللہ استعمال کرتا ہے فعلنا ہم نے کیا انہا ہم نے نہنو ہم نے یہ ہم نے کون میں نے بولنا تھا نا اگر ایک ہوتا اس کائنات کو چلانے والا تو بولتا میں نے کیا آئی 57:42 یہ وی استعمال کیوں کر رہا ہے ہم نے کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ جمع کم سے کم تین پر بولا جاتا ہے انہوں نے تسلیس پر اس دلال کرتے ہوئے فالنا اور جو جمع کے سیغے ہیں وہ لائے ہو بحث کرنے والا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے تینوں کے جواب میں قرآن حکیم کی آیت پیش کی اور تینوں سوالوں کے جوابات دیئے کاکی یہ بولو کہ اللہ زندہ ہے بولے ہاں زندہ ہے ہمیشہ زندہ رہے گا بولے ہاں 58:16 عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں تم تو کہتے ہو کہ سولی دے دی گئے وہ مر گئے پھر خدا کیسے ہوئے خاموش دوسرا سوال تم یہ کہتے ہو کہ عیسیٰ علیہ السلام اللہ کے بیٹے ہیں سوال یہ ہے کہ بیٹا باپ کے جنس کا ہوتا ہے نا آدمی کا بیٹا آدمی ہوتا ہے نا تو خدا کا بیٹا خدا ایسا اچھا یہ بتاؤ خدا کے مثل کوئی ہے تورات میں دکھاؤ گے انجیل میں دکھاؤ گے قرآن میں تو ہے علیہ السلام کا مثل ہی ہے اس کے مثل کوئی نہیں ہے بولے ہاں یہ تو ہے اللہ کا مثل کوئ 58:48 تو بولے اگر عیسیٰ علیہ السلام کو اللہ کا بیٹا مان لیا جائے تو یہ اللہ کی طرح ہو گئے اور اللہ کے مثل کوئی ہے ہی نہیں لہذا کہ عیسیٰ علیہ السلام اللہ کے بیٹے نہیں ہوئے کیا دلیل ہے کیا بات ہے قرآن دلیل دے دیتا ہے سامنے والا خاموش آگے اس کے پاس کچھ بولنے کی طاقت نہیں رہ جاتی اور یہ جو کہا فالنا نہنو یہ جمع کا صغر جو استعمال کرے ہم نے آئی نہیں کہا ہم نے 59:17 تو یہ جو جماعتہ صیغہ ہے در حقیقت ان کا تعلق آیات متشابہات سے ہے شروع ہی میں سورہ علی مرآن میں یوں کہا گیا کہ قرآن میں دو طریقے کی آیتیں ہیں غور سے سنو ایک ہے آیات محکمات اور ایک ہے آیات متشابہات آیات محکمات کے اندر تعبیر نہیں کرنی پڑتی مراد متکلم واضح ہوتا ہے متکلم نے کیا کہا ہے بولنے والے نے کیا کہا بلکل واضح ہوتا ہے 59:44 مراد متقلم واضح ہوتا ہے لیکن متشابہات میں مراد متقلم واضح نہیں ہوتا مراد متقلم کی وضاحت کے لئے محکمات کی طرف پلٹو محکمات کی طرف ہم پلٹ رہے ہیں جن آیتوں کا مطلب بالکل واضح ہے اگر ہم یہ کہیں فعلنا ہم نے کیا یعنی اس کائنات کو بنانے میں اللہ کے ساتھ حضرت عیسیٰ بھی شریک ہیں تو ایک جگہ اللہ فرماتا ہے ایک جگہ فرمایا ہے 60:20 تو بیٹا ہوئی نہیں سکتا اب دیکھو آیات محکمات کی طرف جب اس متشابہ کو پھیرا گیا تو کیا پتا چلا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اللہ کے بیٹے نہیں ہیں اللہ کے بندے ہیں اور اللہ کا بیٹا تو ہوئی نہیں سکتا اللہ کے بیٹے نہیں ہیں اللہ کے بندے ہیں اللہ کے بندے ہی ہیں ان لا کر کے نافی لا کر کے اللہ کے دریافت اسنا کیا گیا جو حسر کی دلیل ہے 60:46 بندے تو آیت متشابہات کو جب محکمات کی طرف پھیرا گیا تو پتا ہی چلا جیسے ایک جگہ فرمایا گیا وَلَا تَكُونُكَ الَّذِينَ نَسُوا اللَّهُمْ اُن لوگوں کی طرح نہ ہو جاؤ جنہیں اللہ بھول گیا تو اللہ بھولتا ہے سوال ہے سورہ حشر میں اللہ نے فرمایا وَلَا تَكُونُكَ الَّذِينَ نَسُوا اللَّهُمْ اُن لوگوں کی طرح نہ ہو جاؤ جن کو اللہ جو اللہ کو بھول گئے اللہ انہیں بھول گیا فَنَسِيَهُمْ اللہ انہیں بھول 61:18 اب اس کو آیت محکمات کی طرف پھیریے جب ہم جاتے ہیں سورہ مریم میں تو ہم دیکھتے ہیں ایک آیت تیرا رب بھولنے والا نہیں ہے یہ دیکھو اس کا مطلب یہ ہوا کہ اس آیت محکمہ نے بتا دیا کہ وہاں فنیسیہم کا معنی ہے کہ جو لوگ اللہ کو بھول گئے قیامت کے دن اللہ ان کی طرف نظر نہیں کرے گا وہاں بھولنے کا مطلب نہیں ہے گویا آیت متشابہات کی وضاحت کے لیے ہم کو آیت محکمات کی طرف رجوع کرنا پڑے گا وہاں مطلب واضح ہوگا 61:50 دلائل دے دئیے گئے لیکن مانے نہیں ہو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایسا ہے کہ اب دلائل دے دئیے گئے تو اب مبالا کر لیتے ہیں اگر نہیں مانتے ہو یعنی دو فریقوں میں اگر حق و باطل کے درمیان نزہ ہو گیا ہو دلائل سے بحث ختم ہوتی نظر نہ آتی ہو تو فریقین میں سے دونوں فریق یہ کہیں کہ اب ہم میں سے جو جھوٹا ہے اس پر اللہ کی لعنت فلانا 62:22 آئے ہم بنائے کہ جھوٹوں پر اللہ کی لعنت مباحلے کا کیا طریقہ ہے مباحلے کا طریقہ یہ ہے کہ ہم دونوں نے ایک بات پر بحث کی یہ کہتے ہیں ہم حق پر ہیں وہ کہتے ہیں ہم حق پر ہیں تو اے اللہ جو جھوٹا ہے اس کے اوپر تیری لعنت یہ ہے مباحلے کا طریقہ یعنی حق و باطل کے درمیان اگر دو فریقوں من نزا پیدا ہو جائے جھگرہ پیدا ہو جائے اور 62:53 دلائل سے بحث ختم ہوتی نظر نہ آئے تو فریقین میں سے یہ بولیں گے دونوں فریق کہ جھوٹوں پر اللہ کی لعنت یہ ہے مباحلے کا طریقہ اس کے بعد بڑی پیاری بات کہہ جا رہی ہے کہ دنیا کے اندر ایک چیز ایسی ہے جس کی شہادت خود اللہ نے دی ہے جس کا گواہ خود اللہ ہے اس پر ایک بات یاد آئی لے کر کے جاؤ آج یہ بات بڑی پیاری بات کہنے جا رہا ہوں اس کو ذہن کے کسی گوشت میں بٹھا لو لوگوں کے درمیان جلوت میں گناہ کرنے سے بچ 63:41 اور آدمی لوگوں کے درمیان گناہ کرنے سے بچتا ہے گناہ کہاں کرتا ہے تنہائی میں تو لوگوں کے درمیان یعنی جلوت میں گناہ کرنے سے تو بچ اور جب خلوت میں ہو تنہائی میں ہو تو گناہ کرنے سے اور بھی بچ اس لیے کہ جو منصف ہے وہی گناہ ہے نہیں سمجھ بیا ہے میں کیا بول گیا ہوں خلوت میں تنہائی میں گناہ کرنے سے اور بھی بچ 64:15 اس لیے کہ جو منصف ہے جو انصاف کرنے والا وہی گواہ بھی ہے وہ دیکھ رہا ہے کیا بڑی بات ہے کتنی پیاری بات ہے تنہائی میں گناہ کرنے سے اور بچنا چاہیے اس لیے کہ جو انصاف کرنے والا خیامت کے دن وہی گواہ بھی ہے دیکھ رہا ہے کوئی اور گواہ نہیں ہے اللہ بولے گا میں نے دیکھا ہے نا میری بات کو کیسے جٹ لائے گا جو منصف ہے وہی گواہ ہے لہذا خلوت کے اندر گناہ کرنے سے اور بھی اپنے آپ کو بچا 64:55 کس بات پر اللہ نے شہادت دی ہے اپنی شہید اللہ انہو لا الہ الاہو اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے اس پر سب سے گواہی پہلی اللہ کی گواہی ہے کہ میرے علاوہ کوئی معبود نہیں اس پر گواہ کون اللہ فرماتا ہے سب سے پہلا گواہ میں کی میرے علاوہ کوئی بھی معبود نہیں اور اس کے بعد کون گواہی دیتے ہیں کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں اللہ نے جنہیں علم عطا فرمایا علم کی اہمیت بتائی اور آگے بتایا گیا کفارے کا رد کرتے ہوئے 65:28 قائم بالقسط اس پورے عالم کو اللہ تعالیٰ نے انصاف پر قائم کیا ہے قائم بالقسط اور اللہ انصاف کو قائم کرنے والا ہے یہ کون سا انصاف ہے کہ خطا کو ہی کرے اور سزا کسی کو ملے خطا تو دنیا والے کریں اور سزا اللہ کے بیٹے کو دی جائے خطا تو دنیا والے کریں اور سزا کس کو دی جائے یہ کون سی عدالت ہے یہ کون سا عدالت ہے اور کفارہ اسی کو بولتے ہیں 66:04 کہ دنیا کے تمام لوگ گنہگار تھے اللہ تعالیٰ نے اپنے بیٹے کو بھیجا اس نے دنیا والوں کے تمام گناہ اپنے کندے پر لے لیا سولی پر چڑھ گیا کون سا انصاف ہے یہ سوال اب بھی باقی ہے کہ یہ کون سا عدل ہے انصاف کا کون سا تقاصہ یہاں پورا ہو رہا ہے کہ گناہ کوئی کرے سزا کسی کو دی جائے اس کے بعد معاشرت کے تعلق سے ایک بڑی اہم بات بتائی جا رہی ہے کہ دو جماعتوں میں یا دو آدمیوں میں تعلقات کی چار بنیادیں ہیں پہلی بنیاد کا نام ہے معالات 66:43 دوسری بنیاد کا نام ہے مواصات تیسری بنیاد کا نام ہے مدارات چوتھی بنیاد کا نام ہے معاملات یاد رکھو معالات معنی دلی تعلق یہ صرف مومن کو مومن سے ہونا چاہیے اور مواصات یہ کافروں سے بھی جائز ہے غیر مسلموں سے بھی جائز ہے مواصات کا مطلب اگر کوئی غیر مسلم ہندو ہو عیسائی ہو بدھ مذہب کا ہو کسی بھی مذہب کا ماننے والا ہو اس کی غم خاری کرو 67:15 وہ بھوکا ہے تو اس کو کھانا کھلاو ننگا ہے تو کپڑے دو پڑوسی ہے تو اس کی عزت و آبرو کا خیال لکھو اسے اپنی طرف سے کوئی بھی تکلیف نہ ہونے دو یہ اسلام کا کشادہ دل ہے اسلام ٹیرررزم کا ہوا دیتا ہے اللہ غمخواری کرنے کا حکم دیتا ہے غیر لوگوں کے ساتھ کہتا ہے وہ بھی اپنے ہی ہیں ایسا بولتا ہے قرآن یعنی ان کی غمخواری کرو 67:46 دکھ میں مبتلا ہو تو کوشش کرو ان کا دکھ دور کرو تم کسی پریشاہ حالی میں مبتلا ہے تو ان کی پریشاہ حالی کے اندر ان کے کام ہو انہیں پیسوں کی ضرورت ہو تو پیسے دو ان کے اوپر صدقہ بھی کر سکتے ہو کتنا کشادہ دل ہے اسلام کتنے غلیص دماغ کے لوگ ہیں جو یہ کہتے ہیں کہ اسلام ٹیرریزم کو ہوا دیتا ہے کاش وہ قرآن حکیم کو پڑھتے اسلام کو سمجھتے تو انہیں معلوم ہوتا کہ اسلام 68:19 کیسی رواداری کا ثبوت دیتا ہے غیر مسلموں کے اوپر صدقہ کرو ان کی غمخواری کرو ان کے دکھ سکھ میں کام آؤ بھوکے ہیں تو ان کو کپڑے دو کسی مصیبت پر پھٹ جائے تو اس مصیبت سے ان کو بچانے کی نکالنے کی کوشش کرو یہ ہے مواسات تو موالات مومن مومن کے لیے مواسات غیروں کے لیے بھی مدارات ظاہری اخلاقی مظاہرہ ظاہری دوستانہ برتاؤ 68:51 یہ غیر مسلموں سے بھی ہے آپ کر سکتے ہیں حرج نہیں دوستانہ باتا ان سے رکھ سکتے ہیں تیسری چیز ہے معاملات آپ کسی غیر مسلم کے ہاں کام کر سکتے ہیں جیسے الحمدللہ ہماری اس دیش کے اندر مسلمانوں کو بہت زیادہ فائسلٹی جو ہے حکومت کی طرف سے ہے کتنے ہیں تیچرز جو کالیجز میں کام کر رہے ہیں باقت حکومت کی طرف سے تنخواہ آتی ہے انہیں لاکھوں ہیں تو 69:26 ان کے آفس میں کام کرنا کالیجز میں کام کرنا ان کو عجرت کے اوپر رکھنا تنخواہ کے اوپر رکھنا یہ ہے معاملات تجارت کے معاملات ان سے کرنا سب جائز ہے اسلام کیسی فراخ دلی اور پشاد دلی کو ثبوت پیش کر رہا ہے اسی طریقے سے موالات مواسات مدارات اور معاملات یہ دو آدمیوں کے درمیان یا دو جماعتوں کے درمیان تعلقات کی بنیادیں ہیں چار بنیادیں ہیں اس پر میں نے 70:04 اس چند باتیں آپ کے سامنے پیش گئے اس کے بعد حضرت مریم کے والد اور والدہ کا بیان ہو رہا ہے غور سے سنیے عورتوں کے لئے بھی کافی مفید ہے حضرت مریم کے والد کا نام عمران تھا اللہ تعالیٰ نے وہ نام ذکر فرمایا ماں کا نام نہیں ذکر فرمایا تورات میں لکھا ہوا حنہ نام تھا ان کا حنہ مریم کے والدہ کا نام حنہ باپ کا نام عمران قرآن نے ذکر کیا ہے کسی کتاب میں میں نے پڑھا کہ بے اولاد تھے یہ ایک مرتبہ ان کی بیوی نے عمران کی بیوی حنہ نے 70:40 دیکھا سہن کے اندر ماں چیڑیا اپنے چھوٹے بچے کو جو چو چو کر کے موں کھول رہا تھا دانا زمین سے اٹھا اٹھا کر کے اس کے موں میں ڈال رہی ہے بڑی دیر سے دیکھ رہی تھی انہوں نے دعا کی کہ اللہ یہ چھوٹے سے جانور کو تُو نے بچہ آتا کیا ہے مجھے بھی ایک بچہ آتا گھر دے دل سے دعا نکلی اللہ تعالیٰ نے قبول فرمالی حضرت مریم پیٹ میں آگئی استقرار حمل ہو گیا جب انہیں احساس ہوا 71:11 کہ میں حاملہ ہو گئی ہوں فوراً اللہ کے حضور انہوں نے یہ فرمایا کہ اے اللہ میں نے نظر مان لی ہے کہ جو میرے پیٹ میں ہے معافی بیتنی محرارن میرے پیٹ میں جو بھی ہے سوچ رہی تھی کہ لڑکا ہوگا اس کو میں آزاد کرتی ہوں میں وقف کرتی ہوں تیرے مسجد کے لیے بیت المقدس کے لیے وقف کرتی ہوں بتایا گیا کہ ماں کے اندر ایسا جذبہ ہونا چاہیے بچوں کے تہیں کہ میرے پیٹ میں جو بچی ہے 71:45 میرے پیٹ میں جو بچہ ہے اے اللہ میری آرزو یہ ہے میری تمنا یہ ہے کہ میں دین کا علم اس کو سکھاؤں گا اچھے اخلاق اچھے تربیت اس کو کروں گا بچہ پیدا ہوا لڑکی تھی بڑی حسرت سے کہنے لگی یہ جملہ قرآن کا میرے رب لڑکی ہوئی ہے لڑکا لڑکی کی طرح کیسے ہو سکتا ہے اب تیرے گھر میں جانا تھا اس کو لڑکا ہونا تھا 72:21 اللہ تعالیٰ نے فرمایا یہ کیا بات ہوئی لڑکی میں نے دیا ہے نا میں تیری لڑکی کو اپنے گھر کے لیے قبول کرتا ہوں اس سے پتہ چلا کہ لڑکیوں کا مرتبہ لڑکوں سے کم نہیں ہے جی اللہ تعالیٰ نے بیت المقدس کے لیے جو ہمارا قبلہ تھا اس گھر کے لیے اس بچی کو قبول فرمایا جذبہ ہونا چاہیے اللہ کے حضور پیش کرنے کا کسی چیز اللہ تعالیٰ نے بڑے حسین طریقے سے اس کو قبول فرمایا اور ان کے جو خالو تھے مریم کے 72:51 عمران کا بھائی زکریہ ان کی کفالت میں آگئی حضرت زکریہ ان کے خالو جب بھی ان کے کمرے میں جاتے بیت المقدس کے گوشے میں ایک کمرہ تھا وہاں رہتی تھی ہیں حضرت زکریہ ان کے اوپر نگاہ رکھتے تھے لڑکی تھی جب بھی جاتے تو دیکھتے بغیر موسم کے پھل موجود رہتے تھے قالو یا مریم انہا لکھاگا میری بچی مریم یہ بغیر موسم کے پھل کدھر سے آ رہے ہیں اس سے ایک بات معلوم ہوئی 73:24 کہ ولی ہو سکتا ہے اسی طریقے سے عورتیں بھی ولیہ ہو سکتی ہیں عورتیں بھی ولیہ ہو سکتی ہیں دوسری بات یہ معلوم ہوئی کہ ولی سے کرامت کا صدور ہو سکتا ہے ہم مانتے ہیں ولی سے کرامت کا صدور ہوتا ہے لیکن 73:54 یہ اس کا اختیاری فیل نہیں ہوتا کہ جب ولی چاہے کرامت دکھا دے وہ تو جادوگر ہوتا ہے جب چاہے اپنا جادو دکھا دے لیکن ہمیشہ جب ولی چاہے کرامت دکھا دے ایسا نہیں ہوتا یہ اللہ تعالیٰ کی مشیعہ سے اس کے ہاتھ پر کرامت کا ظہور ہوتا ہے یہ ہمارا ولیوں کی کرامت کے بارے میں عقیدہ ہے اہلِ حیثوں کا وہ عورت بھی ہو سکتی ہے ولیہ اور مرد بھی ہو سکتا ہے ولی یہی وہ مریم ہے جن سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام بغیر باپ کے پیدا 74:27 ان کی شادی نہیں ہوئے اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام انہیں سے پیدا ہوئے صحیح روایت ہے صحیح حدیث ہے کہ چار عورت کامل الایمان گزری ہیں کامل درجے کی گزری ہیں حضرت مریم عیسیٰ علیہ السلام کی والدہ حضرت آسیہ فیرون کی بیوی نبی قیم صلی اللہ علیہ وسلم کے دو بیویاں حضرت خدیجہ تل قبرہ حضرت عائشہ چار عورت کامل الایمان گزری ہیں 75:02 اب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں کچھ باتیں کہی جا رہی ہیں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو کونسی کتاب دی گئی انجیل تورات کین کو دی گئی تھی حضرت موسیٰ کو لیکن یہاں اللہ فرماتا ہے کہ ان کو توکب علم دیا گیا اور انجیل خصوصی طور پر کتاب کی شکل میں دی گئی تورات کا بھی علم تھا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اور انجیل تو دی ہی گئی تھی 75:27 کہہ کر کے یہ فرمایا گیا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی نبوت اور رسالت پوری دنیا کے لئے نہیں تھی وہ بنی اسرائیل کی بھٹکی ہوئی بھیڑوں کو سیدھی راہ پر لانے کے لئے آئے تھے لہذا یہ جو لوگ کام کر رہے ہیں کہ پوری دنیا میں عیسائیت کو پھیلائیں یہ خود عیسائیت کے مزاج کے خلاف ہے اس لئے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام تو بنی اسرائیل کی طرف بھیجے گئے تھے پوری دنیا کے لئے ان کی تعلیم نہیں تھی 75:55 قرآن حکم بولتا ہے وہ رسول علیہ السلام بنی اسرائیل حضرت عیسیٰ علیہ السلام بنی اسرائیل کے لئے رسول بنا کر بھیجے گئے اس کے بعد ایک شبہہ کو رفع کیا گیا کہ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں شبہہ نہ گزرے کہ بغیر باپ کے پیدا ہوئے تو خدا ہو گئے یا اللہ کے بیٹے ہو گئے ان سے زیادہ عجیب پیدایش تو آدم کی ہے وہاں تو کم سے کم یہاں ماں ہے وہاں تو ماں اور باپ دونوں نہیں ہیں اِنَّ مَثَلَ عَيْسَا عِنْدَ اللَّهِ كَمَثَل 76:35 اچھا یہ بتاؤ حضرت آدم علیہ السلام کہاں پیدا ہوئے؟ آسمان پر نا آسمان پر پیدا ہوئے اور پھر جنت میں ڈالے گئے حضرت عیسیٰ علیہ السلام پیدا تو زمین پر ہوئے لیکن آسمان پر اٹھا لیے گئے دیکھو دونوں میں مماثلت ہے ایک اوپر تھا اوپر سے نیچے آیا اور ایک نیچے تھا نیچے سے اوپر گیا مرابر ہے؟ اب اللہ تعالیٰ نے ان کو زندہ نیچے بھیجا ان کو زندہ اوپر اٹھا لیا 77:07 موت دینے کے لئے دوبارہ پھر دنیا میں بھیجے گا مریں گے اور پھر ان کی قبر بنے گی اور اس کے بعد پھر سور پھونکا جائے گا تو اٹھائے جائیں گے یہ مسئلت بڑی عجیب ہے جو میرے مطالعے میں آئی انما صلی عیسیٰ اند اللہی کما صلی آدم خلقہ من تراب ان ثم قال لہو کن فیقون وہ بھی کلم کن سے پیدا ہوئے ہو کہ کلم کن سے پیدا ہوئے ایک معاشرتی نکتہ حضرت مریم کی پیدائش کی تعلق سے کہ جب یہ پیدا ہوئی تو قرآن دازی کی گئی 77:52 کوئی کہتا تھا میں اس کی کفالت کروں گا کوئی کہتا تھا میں اس کی کفالت کروں گا تو جب وہ کلم ڈال رہے تھے قرآن دادی کے لئے اس کا مطلب ہے کہ کچھ اچھے کام کے لئے قرآن دادی کی جا سکتی ہے اب بہت سارے لڑکے پاس ہو گئے امتحان میں اب دو کو انام دے رہا ہے تو قرآن دادی کے دریے دو کو انام دے دیا جائے جس کا نام قرآن میں نکل آئے تو اچھے کام کے لئے قرآن دادی کا جواز ہے ایک بات اور 78:21 اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے ان کا نام مریم رکھا اس کا مطلب یہ ہے کہ نام جو ہے پیدائی سے پہلے بھی سوچ لیا جا سکتا ہے کہ میں یہ رکھوں گی میں یہ رکھوں گا لیکن حقیقہ کب کریں گے آپ ساتھویں دن نام چاہے پہلے رکھ لیں ساتھویں دن سے پہلے چاہے ساتھویں دن کے بعد نام کبھی بھی رکھ لیں آپ یا ابھی پیدا نہیں ہوئے ان سے پہلے ہی نام سوچ لیجئے آپ رکھ لیجئے تو نام پیدائی سے پہلے بھی رکھ سکتے ہو 78:49 پیدا ہونے کے بعد سات دن سے پہلے بھی رکھ سکتے ہو ساتویں دن کے بعد بھی رکھ سکتے ہو لیکن عقیقہ کب پر ہوگئے ساتویں دن ہی عقیقہ ہوگا اچھا عقیقہ کرنے کا طریقہ کیا ہے عقیقہ میں اور قربانی کے جانور میں فرق نہیں ہے ایسا ہم لوگ سوچتے ہیں لیکن جہاں تک میرا مطالعہ ہے قربانی میں تو بغیر دانت کے جانور قربانی کے قابل نہیں ہوتا لیکن اس میں دانتہ ضروری نہیں ہے سال بھر کا ہو یا دکھے کہ یہ بکری ہے یا بکرا ہے 79:25 اکدم بچہ بھی نہ ہو اسے عقیقہ کے لیے اللہ کے حضور پیش کیا جا سکتا ہے اچھا عقیقہ کیسے کریں گے وَعَنْ عَيْشَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى نَا قَالَتْ قَالُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ وَلَيْهِ وَسَلَّمُ اِذْبَحُوا عَلَىٰ اسْمِهِ فَقُولُوا اللَّهُمَّ لَكَ وَإِلَيْكَ حَاذِهِ عَقِقَةُ فُلَانٍ رَوَحُ عَبْدُ الرَّزَاقِ فِي الْ 79:56 حضرت عائشہ فرماتی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم عقیقہ کرو اس کے نام پہ تو ایسے کرو جانور کو لٹا ہے اور پڑھے بسم اللہ اللہم لکا و علیک اے اللہ یہ تیرا ہی مال ہے اور تیرے حضور میں پیش کیا جا رہا ہے بسم اللہ اللہم لکا و علیک هذه عقیقتو اسلم هذه عقیقتو خالد هذه عقیقتو خلیل یعنی نام عقیقتو لے کر کے 80:25 عقیقہ تو پڑھ کر کے آج اس کا نام لے لیا جائے یہ طریقہ حدیث میں بتایا گیا یہ ہے عقیقہ کا طریقہ نام کبھی بھی رکھ سکتے ہیں لیکن عقیقہ ساتھویں دن کیا جائے اور عقیقہ کا طریقہ یہ بتایا گیا بتایا گیا کہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کسی کو جب بخشنے کے لائق دیکھے گا تو اس سے بات کرے گا اس سے دیکھے گا اور پھر اس کو پاک کرے گا یہ کیا ہے بہت سارے گنہگار ہوں گے اگر اللہ نے 81:12 چاہا کہ ان پر بخش دینا ہے تو بات کرنے کے لئے راضی ہو جائے گا چلو بات کرو اور اللہ جس سے بات کرنے پر راضی ہو جائے تو بندہ عذر و معذرت کرے گا بارک اللہ بہت گناہ ہو گیا بہت غلطی کیا میں نے میں مانتا ہوں بہت غلطی ہو اللہ بات کرنے پر راضی ہو جائے اس کا مطلب یہ ہے کہ اب مہربانی اللہ تعالیٰ کی میرے اوپر ہو جائے گی اور جس سے بات کرنے پر راضی نہ ہو اللہ کتنا بدنصیب انسان ہوگا وہ وہ گنہگار بڑا خوش نصیب کہ اللہ اس سے بات 81:43 اور جس سے بات ہی کرنے پر راضی نہ ہو ڈائریکٹ اس کے لئے جہنم ہے اور بات کرنے پر راضی ہو جائے تو بندے کو خوش ہو جانا چاہے کہ اب اللہ مہربان ہو جائے گا اچھا بات کرنے کے بعد پھر پردہ ہٹا کر کے اس کے اوپر نظر رحمت کرے گا دیکھے گا اس کے اور اس کے بعد تیسرا مرحلہ ہوگا پہلا مرحلہ ہوگا کلام کا بات کرے گا دوسرا مرحلہ ہوگا پردہ ہٹا کر کے اس کو دیکھے گا اور تیسرا مرحلہ ہوگا کہ اسے نورانی غسل دیا جائے اسے غسل 82:11 اس لئے کہ جنت میں جانے کے لئے بلکل پاک صاف ہونا ضروری ہے اسے ایک ہاؤس کے اوپر غسل دو اور اس کے بعد اسے جنت کے اندر داخل کرو اس کے بعد ایک بڑی پیاری بات کہہ جا رہی ہے اور بڑا عجیب نکتہ اس آیتِ کریمہ سے میں نکال لاؤں اہدِ علست کے اندر جب ہم تمام کو چھوٹی کی شکل میں اللہ تعالیٰ نے آدم کی پشت ہمارے بابا سے نکالا تھا اور ہم سے پوچھا تعالیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں تو ہم لوگوں نے کہا تھا بھ 82:42 وہی تمام انبیاء اکرام جن کو دنیا میں نبی بنا کر کے بھیجے جانے والا تھا ان سب سے کہا کہ تم نبی جب بنا کر کے بھیجے جاؤ گے نا بعد میں آنے والے نبی کے اوپر ایمان لاؤ گے سب سے آخر میں کون سے نبی آئے جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور اللہ نے سب سے احد لے لیا تھا قسم لے لی تھی کہ ہر نبی اپنے بعد میں آنے والے نبی کے اوپر ایمان لائے گا سب سے آخر میں جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آئے 83:10 لہذا تمام انبیاء اکرام کے اوپر لازمی تھا کہ جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لاتے تمام انبیاء ایمان لے تو ان کی امتوں کے اوپر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایمان لانا تو بدرجہ اللہ لازمی قرار پایا یہ تھا تیسرے پارے کا خلاصہ اللہ ہمیں نیک عمل اور اچھی سمجھ کی توفیق عطا فرمائے وآخر دعوانا ان الحمدللہ رب العالمين
Afficher toute la transcription