Lectures & RemindersVideoجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 27admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00شراب ہے اب اس کو کیا کیا یہ ویسکی ہے یہ تھرہ ہے یہ ادھا ہے یہ پوہا ہے یہ جن ہے یہ فلانی ویسکی ہے یہ امپورٹیڈ ویسکی لندن اور پیریس سے آئی ہوئی ہے اس طرح سے لوگوں کی نظروں میں اچھا کر دیا اسی طرح سے جو سماج کے گرے ہوئے سماج کے کھنجڑے خسرے ظلیل اور حقیر رنڈیاں اور تبائفیں تھیں ان کو کیا نام دیا ارے یہ اسٹار ہیں0:26یہ کون سا اسٹار ہیں یہ فلانے فلمی اسٹار ہیں یہ فلانی دیوی ہیں یہ فلانے اسٹار ہیں ان لوگوں کی نظروں میں بڑا ہی مزین اور آراستہ کر دیا دیکھو یہ تو یہ آل ورڈ میں مس ورڈ بن کے گھوم رہی ہیں یہ اب ایڈیا نہیں مری ہے یہ دیکھو اس کو لوگوں کی نظروں بعد عجیب اللہ کی قسم یاد آئی بات مجھے عجیب و غریب لوگ کس طرح سے گمراہ کیا معلوم ہے آپ کو0:53لوگوں نے ڈیانا مری تو اس کے نام کے بچوں کا اپنے نام بچوں کا نام رکھ دیا ڈیانا ڈیانا اپنے بچوں کا نام رکھ دیا یہ گمراہیت نہیں ہے تو اور کیا ہے اس طرح سے دلوں کے اندر یہ بھی راستہ ہے یہ رنڈیاں یہ کھجڑے یہ خسرے ان لوگوں کو کہا یہ اسٹار ہیں یہ فلانے اسٹار ہیں یہ فلانے اسٹار ہیں ہیروین کا نام دیا ہیرو ہیں یہ ہیروین ہے جبکہ یہ ناچ گانے والے کمینیں یہ رنڈیاں یہ طواعف ہیں جن کی کوئی سماج کے اندر عزت و عابر نہیں1:20اس طرح سے شیطان ان ناپسندیدہ لوگوں کو سماج اور سوسائٹی میں یہ فلانے خان ہیں یہ کیا کہتے ہیں اس کو بینڈ بھاجوں کے استاد ہیں1:33استاد فلا خان ہے یا استاد دھگا خان ہے ان کے ان کے ان کے ان کے انگلیوں پہ جناب علی کیا کہتے ہیں سب کو یعنی غلط کہنے کا آپ لوگ سمجھ جائیں انشارہ اتنا کافی ہے یار اتنا سمجھنے کے لیے یہ جتنے بھی سماج اور سوسائٹی کے گرے ہوئے لوگ ہیں شیطان لوگوں کی نظروں میں انہیں بڑا ہی بہترین نام دیتا ہے بڑا ہی نام چنانچہ ہمارے درمیان بھی ایسے ایسے سنت بدتی لوگ ہیں قبر پرست ہیں بیچارے درگاہوں پہ سجدے کرتے ہیں لیکن2:02اہل سنت والجماعت اوہ ہو بہت بڑے بہت بڑے یعنی دنیا دھوکہ کھا جائے تو ایسی ہی برائیوں کو اچھا اچھا نام دے کر کے سماج کے اندر جو ہے اس طرح سے لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں چنانچہ یہ کام شیطان نے کب سے کرنا شروع کیا بتایا آپ کو2:20آپ کہو گے جناب ہو سکتا ہے آپ ادھر ادھر کی مار رہے ہوں لائیں قرآنِ قریب میں شیطان نے سب سے بہترین نام دیا ہے ایک چیز کو چنانچہ حضرتِ بابا آدم علیہ السلام اور حضرتِ مائی حووہ جب جنت میں تھی تو اللہ تعالی نے کیا کہا تھا دیکھنا یہ درخت حرام ہے یہ درخت کیا ہے حرام ہے اس درخت کے پیچھے نہ پڑنا اس درخت کے قریب نہ جانا شیطان آیا تو کیا کہا معلوم ہے کہتا ہے حَلْ أَدُلُّكَ عَلَى شَجَرَةِ الْخُلْدِ وَم2:50آدم کیا میں تمہیں ایک ایسے درخت کی کیا تجھے میں ایک ایسا درخت نہ بتلاؤں جو ہمیشہ ہمیشہ جنتی درخت ہے جنتی درخت ہے وَمُلْكِن لَا يَبْلَا اور ایسی حکومت کے بارے میں تجھے نہ بتاؤں جو کبھی پرانی ہونے والی نہیں ہے یعنی ایسے درخت کی طرف میں تمہیں رہنمائی کرتا ہوں3:18کہ اگر تم کھالو گے تو ہمیشہ ہمیشہ جنت میں رہو گے ہمیشہ ہمیشہ اسی کے مالک بنے رہو گے یہ کبھی تم سے ہٹ نہیں سکتی تو اس نے اس شجرہ محرمہ کو جو اللہ نے کہا کہ یہ شجرہ ملعونہ ہے ملعونہ یعنی اللہ کی حرام درخت ہے شیطان نے کہا شجرت الخلد اس کا نام دیا کیا نام دیا شجرت الخلد نام دیا اس کا دیکھیں ایک بری چیز تھی وہ اللہ نے اس کو حرام کرا دیا تھا شیطان نے آدم کی نظر میں اسے کہا شجرت الخلد ہے یہ3:49اس طرح سے حضرت آدم علیہ السلام کو دھوکہ دے کر کے اس نے فسا دیا اسی طرح سے اور بہت ساری چیزیں ہیں جو3:56چنانچہ آج بے پردگی کو لوگوں نے کہا ارے یہ عورت بردے میں رہتی ہے انسانوں کا ایک بہت بڑا طبقہ انسانوں کا ایک بہت بڑا طبقہ ترقی سے پردے کی وجہ سے رکا ہوا ہے یہ پردی یہ دقیہ نوسیت ہے یہ کیا پردہ ارے نکلو پردوں سے آزادی زندگی حاصل کرو آزاد گھوم روڈوں کے اوپر جانتے ہیں یہ کون لوگ ہیں آزادی کی طرف اور یہ ہمارے گھروں کے عورتیں اللہ انہیں ہدایت دے ہماری بہنوں کو ہماری ماں کو ان کو سمجھنا چ4:25اور تیری عزت و عبرو کی چادر کو چوراہوں کے اوپر نیلان کرنے والے شیطان ہیں جو اپنی حوص4:32اور اپنی شہوت کو بجھانا چاہتے ہیں تجھے بے پردالہ کر کے تجھ سے کام کروانا چاہتے ہیں تو گھروں میں بیٹھ کے ملکہ بنی رہے وہ ان کو گوارہ نہیں ہیں یہ خود بزدل ہجڑے ہو چکے ہیں اب کام کرتے کرتے ان کی کمرے درد کرنے لگی ہیں تو انہوں نے سوچا عورتوں کو بھی سوارہ لیا جائے تو مرد سیکٹری کے اندر پس رہا ہے عورت جا کر کے کسی کمپنی کے اندر پس رہی ہے اور کام کیا دیا وہ معلوم ہے آپ کو آپ کو پتہ ہیں ان لوگوں کو کیا نام دیا جاتا ہے کم5:02یہ آفیس سیکیٹری ہے اس کو کیا کہتے ہیں پرسنل سیکیٹری عورتوں کی سوکنیں ہوتی ہیں گھروں میں بیویاں ہمیشہ سونگتی رہتی ہیں کوٹ ان کے ہمیشہ ان کے کپڑوں کے جاہے سے لیتے ہیں کہ یہ پشٹی پشٹی تو نہیں لگی ہے آفیس سے جیسے شوہر آتا ہے کوٹ اتارنے کے لیے ہمیشہ چاروں طرف کا معاینہ عورت کر لی کیوں پیچاری آفیس سیکیٹری بنا کے گھروں میں رکھتے ہیں ٹائپیسٹ ہیں یا پلانی ہیں وہ آفیس سیکیٹری نہیں ہوتی وہ دوسری ب5:30اس طرح سے عورتوں کو باہر کر کے اور بے پردہ کر کے اس طرح ان کی زلح اور ان کو بڑا بڑی مقام دیا ہوا ہے اسی طرح سے اختلاف کو لڑکے لڑکے آئے کی سکول میں کالیج میں پڑھتے ہیں جہاں پہ اختلاف ہے جہاں پہ ملاب ہے وہ اس کو کیا کہتے ہیں یہ ترقی آفتہ زمانہ ہے5:47لڑکے لڑکوں کو ایک ساتھ رہنے دو ملنے دو ایک دوسرے کو آرجمنٹ کر رہے ہیں ایک دوسرے کو سمجھنے جی ان کو موقع دیا جائے اور ان کو سمجھایا جائے اسی طرح سے جو فاضغ و فاضر گانے والے ہیں گانے ناچنے والے ہیں ان کو اس طرح سے نام دیا ہوا ہے یعنی ایسے ایسے نام دیا ہیں تاکہ لوگوں کے دل اس کی طرف مائل ہوں اسٹار آ رہے ہیں تو پتنی کون سے اسٹار ہے بھئی اسٹار تو آسمانوں پہ ہوتے ہیں6:14ہم وہ کون سے اشتارہ ہیں چل کے دیکھیں تو ان میں جا کے فساد تو اس طرح سے شیطان مزید تو یہ بھی ایک راستہ ہے کہ برائیوں کو اچھا نام دیتا ہے شیطان تاکہ لوگ اس کے اندر فسیں اور اس کے اندر ملوث ہوں اسی طرح سے اللہ کی جو عطاتیں ہیں اللہ کی جو عبادتیں ہیں اللہ رسول کی جو عطات اور فرما برداری کے نام ہیں ان ناموں کو لوگوں کی نظروں میں ان کو غلط نام دینا6:39ان کو برا نام دے کر کے لوگوں کے اندر پھیلانا جبکہ حق جو ہے ایک روشنی ہے اور ایک نور ہے جو ہمیشہ بلند رہتا ہے لیکن اس کو شیطان غلط نام دیتا ہے چنانچہ قوم آد جو تھی قوم آد اللہ رب العزت نے حضرت حود علیہ السلام کو بھیجا تو قوم آد کی نظر میں اللہ کی اعتاد اور فرما برداری کو شیطان نے کیا رنگ دکھایا دیکھیں اللہ تعالیٰ نے فرمایا7:10ہم تو تمہیں بے قوف ہی سمجھتے ہیں جبکہ وہ اللہ کے نبی تھے اللہ کے مطیع اور فرما بردار تھے اللہ کے عزیز بندے تھے لیکن شیطان نے کیا کہا ان قوموں نے کیا کہا شیطان نے ان کی نظروں کا زاویہ پیمانہ کیسے تبدیل کیا کہ ایک اللہ کی اطاعت اور فرما برداری کرنے والے کو کہا ہم نے تمہیں بے قوف سمجھتے ہیں اور ہم یہ سمجھتے ہیں تم جھوٹے آدمی ہو جھوٹے ہو تو اس طرح سے بھی شیطان جو ہے لوگوں کو لوگوں کی نظروں میں حق7:39چیز کو باطل نام دیتا ہے یعنی انہیں جھوٹا انہیں پاگل اور انہیں کذاب کہا جاتا ہے انہیں بے خوف معاشرے کے اندر سمجھا جاتا ہے چنانچہ ہمارے ہاں بڑے بڑے لوگ جو دڑھ منڈے ہیں داڑی کلین شیو ہے وہ جب آتے ہیں تو ان کے لیے ہمارے پارٹیوں میں ایسے بھی پارٹیاں ہوتی ہیں بتایا آپ کو آئیے فلانے صاحبTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے27 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02Sonraki: Bölüm 28→