Lectures & RemindersVideoجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 22admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00ماشاءاللہ ایمان آپ کا بڑا مضبوط ہوتا جا رہا ہے لیکن جیسے ہی آپ مجلس سے باہر گئے تو پتا چلا کہ جناب علی پھر وہی رفتار بے دھنگی جو پہلے تھی وہ اب بھی ہے وہی مسئلہ ہے تو شیطان گویا آپ کو بھولاتا بھی ہے چنانچہ اللہ رب العزت نے اس کا ذکر قرآن کریم میں فرمایا جب موسیٰ علیہ السلام جو ہے اپنے خادم کے ساتھ خزر سے ملاقات کے لیے گئے اور اللہ تعالیٰ نے کہا کہ جاؤ اور فلاں فلاں جگہ ہم سے ملاقات ہوگی0:29چنانچہ راستے میں جب حضرت موسیٰ نے کہا بھائی وہ ہمارا کھانا ونا لاؤ بھوک لگی ہے بہت تھک چکے ہیں تو اس نے کہا واللہ میں تو بھول گیا0:37وہ مچھلی تو وہیں کود کر کے دریا میں چلی گئی تھی تو اس نے کہا مجھے شیطان نے بھلا دیا مجھے شیطان نے بھلا دیا میں تو یاد کرنا بھی بھول گیا اس کا تو اس سے یہ پتہ جلا کہ انسان کے اندر جو نسیان کی بیماری پیدا ہوتی ہے اللہ کے حکام قرآن حفظ کیا وہ بھول گیا اللہ کے دین کی باتیں حفظ کی وہ بھول گئیں دیگر چیزیں تو شیطان اسے بھولاتا بھی ہے اس طرح سے اور اسی طرح سے1:07شیطان کا یہ کام یہ بھی ہوتا ہے کہ لوگوں کے درمیان عداوت اور دشمنی ڈالتا ہے دو دوست ہیں دو بھائی ہیں ان کے درمیان دشمنی پیدا کرتا ہے اور یہ شیطان کا بڑا ہی خبیص مقصد ہوتا ہے جس پہ وہ چل کے آدمی کو کیا کہتے ہیں عداوت اور دشمنی ڈالتا ہے چنانچہ اس کے کئی وسائل ہیں اس کے کئی ذرائع ہیں دشمنی ڈالنے کے اور ان تمام ذریعوں میں ان تمام وسیلوں میں جن کے اسباب میں جن کے ذریعے سے دشمنی ڈالتا ہے1:37شراب ہے شراب ہے چنانچہ آدمی شراب پیتا ہے تو ایک دوسرے کو گالی گلوج دیتا ہے ایک دوسرے کے اوپر تانو تشنی کرتا ہے بے حرمتی کرتا ہے بے جتی کرتا ہے اسی طرح سے ان وسیلوں میں سے جن کے دلوں میں نفرت پیدا کرتا ہے یہ سٹے اور جوئے بھی ہیں یہ جوہ کھیلتا ہے آدمی اس میں لڑائی ہو جاتی ہے جھگڑا ہو جاتا ہے کوئی جیت گیا تو اس کے خلاف دشمنی پیدا ہو گئی کوئی ہار گیا تو اس طرح کے وسائل اور ذرائع وہ استعمال کرتا ہے لوگوں کے درم2:05پھیلے اور اس طرح سے وہ آپس میں دشونی پیدا ہو اس کی دلیل قرآن کریم میں اللہ وحدہ اللہ شریک نے فرمایا اِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْأَنصَابُ وَالْأَزْلَامُ رِجْسٌ مِّنْ عَمْلِ الشَّيْطَانِ کہ اے لوگو شراب جوئے سٹے اور یہ استان یہ جو استان ہے نا استان جن کی پوجہ ہوتی ہے دیوی دیوتا یا کسی کے چلے شدے چوکے پڑنے جو ہوتے ہیں یہ تمام سب چیزیں وَالْأَزْلَامُ2:33اور تیروں کے ذریعے سے فال نکالنا یہ کیا ہیں رجسن بہت ہی گندی چیزیں ہیں بڑی ہی ناپاک چیزیں ہیں من عملی شیطان شیطان کے عامال ہیں یہ فجتنبو تو چاہیے کہ تم اس سے بچو لعلکن تفلحون تاکہ تم کامیاب اور کامرہ ہو سکو اس کا مقصد کیا ہوتا ہے اس کا نتیجہ کیا ہوتا ہے اللہ نے فرمایا انما یرید الشیطان ان یوقع بينكم العداوة والبغضا3:01شیطان کا اس سے مقصد یہ ہوتا ہے تمہارے درمیان دشمنی پیدا کرنا ہوتا ہے تمہارے درمیان عداوت پیدا کرنا ہوتا ہے وہ بغض اور حسد پیدا کرنا ہوتا ہے اس سے شراب اور جوئے سے دلوں کے اندر بغض اور حسد پیدا ہوتے ہیں اور اللہ کی یاد سے تمہیں یہ روکتا ہے3:22اللہ کی جوانچہ آدمی جب شراب پیتا ہے تو اس کو کہاں ہوچ رہتا ہے نماز روضہ اور دیگر چیزوں کو کہاں ہوچ رہتا ہے جوئے کھیلتے ہیں ایک بازی ہار گیا چل دوسری لگاتے ہیں دوسری بھی ہارا چل تیسری لگاتے ہیں وہ بھی ہارا یہاں تک کہ لوگ اپنے گھر اپنی چیزیں اپنی بیوی تک کو نعوذ باللہ جوئے میں نعوذ باللہ یہ فاضل و فاضل لوگ رکھ دیتے ہیں اور اس طرح سے جو ہے دانت نکالے چلے آتے ہیں یہاں بھی ہم نے سنا بعض لوگ ج3:52مسلمانوں اللہ سے ڈرو اور میں نے یہاں تک سنا ہے کہ جو محنت خون پسینے کی کمائی ہوتی ہے اس کو لے جا کے نمبر نکالتے ہیں خبیص اس طرح سے وہ زندگی برباد کر دیتے ہیں مسلمانوں اس سے بچو ورنہ4:05وہ نیچے کیا بوریا بھی تمہارا چلا جائے گا اور اس طرح سے شیطان کا عمل ہے یہ شیطان تمہیں ہلا کو برباد کر دے گا تمہارے ماں باپ نے یہاں بھیجا ہے تاکہ تم کچھ پیسے کماؤ اور اپنے ماں باپ اپنے بیوی بچوں کو بھیجو اور یہاں تم بیٹھ کر کے نمبر لگا رہے ہو جوئے لگا رہے ہو اللہ سے ڈرو اللہ کی قسم یہ اس اس ذریعے سے کمائی ہوئی رقم اس ذریعے سے کمائی ہوئی رقم گندی ہے پلید ہے حرام ہے اس سے یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ4:34کہ جو خون یا جو گوشت حرام کمائیوں سے پلا ہو وہ جنت کے اندر کبھی بھی داخل نہیں ہو سکتا ہے دیکھیں آپ4:45تو یہ جو حرام کما کما کر کے لاتری لگا کے جوئے لگا کے سٹے لگا کے یہ تمام کے ذریعوں سے جو پیسے کماتے ہیں اور کہتے ہیں جی ہم بہت بڑے سیٹ ہو گئے ہم نے کار کھلی دی ہم دیدرک کھلی امریکی کھلی ہوای جہاز کھلی دیے تو یہ نہ سوچو کہ دنیا کے اندر تو ہمیں خوب چھوٹ مل رہی ہے تو اللہ تعالیٰ نے آپ کو معافی دی ہے اللہ کی قسم اللہ کے نبی نے فرمایا ہے یہ حرام ہے اور حرام سے کمائی ہوئی دولت سے جو گوشت اور پوشت پلتا ہے وہ5:15اللہ کے رسول اسی طرح سے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہوں کہتے ہیں کہ ایک ذریعہ یہ بھی ہے شیطان کا لوگوں کے درمیان عداوت اور دشمنی ڈالنے کا حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہوں کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما لا يشیرن احدكم الى اخیه بالصلاة فہنہو لا يدری لعل الشیطان ان ینزغا فی يدہی فیقو فی حفرت من النار رواہ البخاری و مسلم5:39کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے مسلمان بھائی کو جب کبھی اشارہ کرو تو اپنے ہاتھ میں ہتھیار وغیرہ لے کے نہ اشارہ کرو چھوڑی ہے بندوق ہے پسٹول ہے بم ہے لاٹھی ہے ڈنڈا ہے یا کسی قسم کی لکڑی ہے اس سے نہ اشارہ کرو اے فلان ادھر آؤ یہ یہ اس طرح سے نہ اشارہ کرو کیوں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ممکن ہے کہ شیطان وہ ہاتھ ذرا لمبا کر دے تو وہ چھوڑی یہاں ہے پیٹ میں گھر جائ6:07پسٹول آپ کے ہاتھ میں چلو ادھر آؤ چلو ادھر آؤ چلو آپ کی انگلی شیطان ضغط دبا کر کے تیگر پر رکھ دے تو اس طرح سے تم جہنم میں چلے جاؤ گے تو اس طرح مسلمانوں کی عزت و حرمت محفوظ کی ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے تو اس طرح سے بھی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ راستہ بھی شیطان کا بند کر دیا ہے اپنی امت کے لیے کہ اپنے مسلمان بھائیوں کو اس طرح سے بھی اشارہ نہ کرو6:31یہ ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم اسی طرح سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بدتمیزی کرنے سے کسی کا تمسخور اور مزاک اڑانے سے بھی آپس میں دشمنی پیدا ہوتی ہے یہ بھی ایک ذریعہ ہے دشمنی پیدا کرنے کا اللہ کے نبی نے فرمایا کہ اتقنار ولو بشق تمرتن تمرتن اے لوگو جہنم کی آگ سے بچو بھلے کھجور کا ایک ٹکڑا ہی سہی فمن لم یجد6:54اگر کوئی شخص اتنا بھی نہ پائے کہ خجور کا ایک ٹکڑا اللہ کی راہ میں صدقہ اور خیرات کر دے تو اسے چاہیے کہ کسی سے بھلی بات کہہ دے اچھی بات سمجھا دے نصیحت کر دے تو اس کا بھی اس کو ثواب اور عجب ملے گا اسی طرح سے یہ تمام سب چیزیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان تمام ذریعوں کو ان تمام دروازوں کو بند کرنے کے لئے کیا ہے جس سے کہ شیطان داخل ہو سکتا ہے جس سے کہ شیطان آپ کے اندر داخل ہو سکتا ہے7:23اسی طرح سے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہوں نے روایت کہتے ہیں کہ حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہوں نے فرمایا کہ شیطان اس بات سے ناؤمید ہو چکا ہے کہ جزیرت العرب میں کسی بدھ کی پوجہ کی جائے یعنی نمازی7:49کہ نماز پڑھنے والے دیکھیں اللہ تعالی نے نماز پڑھنے والوں کی قید لگائی ہے کہ جزیرت العرب میں نماز پڑھنے والے کسی کی عبادت کریں اللہ کو چھوڑ کر یا شیطان کی عبادت کریں نماز پڑھنے والے جزیرت العرب میں نماز پڑھنے والے اللہ کو چھوڑ کر شیطان کی عبادت کریں یہ شیطان اس سے ناومید ہو چکا ہے یعنی ناومید یعنی اس کی عبادت نماز پڑھنے والے ہرگز نہیں کریں گے شیطان کی لیکن8:19اس بات سے ناومید نہیں ہوا ہے کہ تمہارے درمیان دشمنیہ پیدا کرے یہ کرے گا اس بات سے ناومید نہیں ہوا یہ حدیث صحیح مسلم کے اندر ہے اب آگے چلتے ہیں ہم کہ شیطان میں انسان میں شیطان کی جگہ کہاں ہے یعنی جب آپ ہیں ہم ہیں کوئی بھی ہے اس میں شیطان کہاں رہتا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ان الشیطان یجری من ابن آدم8:50مجرد دم شیطان ابن آدم کی رگوں میں انسان کی رگوں میں چاہے وہ مرد ہو یا عورت ہو بچہ ہو بڑا ہو جوان ہو کوئیTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے22 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02Sonraki: Bölüm 23→