Lectures & RemindersVideoجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 46admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00سترہمی حفاظتی تدبیر جو میں آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں وہ ہے جہاں نگاہوں کی حفاظت ضروری ہے وہی پر ہمارے لیے اپنے زبان کی بھی حفاظت ضروری ہے زبان کی حفاظت اس سلسلے میں بہت ساری چیزیں ہیں کہ زبان کی حفاظت کا کیا مطلب ہے زبان کی حفاظت کا مطلب یہ ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم زبان کی حفاظت کا مطلب یہ ہے میں ابھی بتاؤں گا کیا ہے اس کی تفصیلات پہلے اس کے تعلق سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ0:28اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہ حدیث مروی ہے کہتے ہیں معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے وَهَلْ يَكُبُّ النَّاسَ عَلَى مَنَاخِرِهِمْ فِي النَّارِ إِلَّا حَصَائِدَ أَلْسَنَتِهِمْ حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ لوگ جہنم میں اپنے موہ کے بل کیوں داخل کیے جائیں گے ان کے اپنے زبانوں سے جو انہوں0:59یعنی زبان سے جو کچھ زبانوں کی حفاظت نہ کرنے کی وجہ سے جو برائیاں زبان سے ہوتی ہیں اس کی وجہ سے آدمی موں کے بل جہنم کے اندر دھکیلا جائے گا اس لیے زبانوں کی حفاظت ضروری ہے کن کن چیزوں سے آئیے میں اس کی مختصر طور پر آپ کے سامنے تفصیلی طور پر نقاط میں کچھ رکھنا چاہتا ہوں تقریباً پندرہ بیس پچیس تیس نقاط میں آپ کے سامنے جلدی جلدی رکھتا ہوں تاکہ آپ اس کو سمجھ جائیں نمبر ایک1:27لایانی باتوں سے فضول باتوں سے زبانوں کی حفاظت کرنا فضول باتوں سے زبانوں کی حفاظت کرنا نمبر دو کسی بھی ناحق بات باطل بات غلط بات جھوٹی بات کے اندر غور و فکر کرنا ایک جھوٹی بات ہے کوئی اس کے اندر جناب لگے ہوئے ہیں خامخواہ وقت ضائع کر رہے ہیں اور اس کے اندر غور و خوص کر کے غلط باتیں اپنی زبان سے بک رہے ہیں ان سے ان سے اپنے زبان کی حفاظت کرنا نمبر تین تقابل1:54ایسی طرح سے فہوش2:22اور بےہائی باتوں کو بکنے سے زبان کی حفاظت کرنا اسی طرح سے کسی کے اوپر لانتان کرنے سے لانت بھیجنا ان سے بھی زبانوں کی حفاظت کرنا اور اس کی کچھ تفصیلات ہیں وہ بہرحال میں انشاءاللہ پھر کبھی بیان کروں گا نمبر آٹھ مردوں کو گالیاں دینے سے جو مر گئے ان کو گالی گلوج بکو ماں بہن بیٹی سب کچھ نکالو ان تمام سب چیزوں سے بچنا زبان کی حفاظت کرنا اسی طرح سے کسی مومن کو کافر کہنے سے اپنے زبان کی حفاظت کرنا2:51کافر ہے غلط بات ہے زبان کی اس سے حفاظت کرنا کسرت مزاق سے زبانوں کی حفاظت کرنا بات بات پہ ہنسی کرنا ٹٹا کرنا مذاق کرنا اور جب دیکھو ہنسائیں لڑائیں یہ تمام سب چیزیں حرام ہیں زبان سے اس کے حفاظت کرنا اسی طرح سے کسی کی ہنسی اڑانے سے زبان کی حفاظت کرنا کوئی آپ کے اندر سیدھا سادہ بھائی ہے اس کا مزاق آپ اڑا رہے ہیں جہاں دیکھو اس کی تضلیل اس کی بیزتی ہو رہے ہیں اس کا مزاق اڑا رہے ہیں اس طرح سے اسی3:20اسی طرح سے کسی نے اگر آپ کو کوئی راز کی بات بتلا دی ہے اس راز کی باتوں کو لوگوں کے دامنے بیان کرنے سے کسی سے کہنے سے زبان کی حبادت کرنا راز اور بھید کی باتیں سے اپنے زبان نہیں بتانا چاہیے جب کسی نے کسی بھید بتا دیا3:36تو اس کو اپنے تک محدود رہنا چکھنا چاہئے کسی کے سامنے نہیں بیان کرنا چاہئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جو کسی کے عیبوں کو چھپا لے ہم قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کے عیبوں کو چھپاتا ہے تو عیبوں کو چھپانا یہ بہت ضروری ہے رازوں کی حفاظت کرنا3:54رازوں کو افشا کرنے سے پھیلانے سے اس سے زبان کی حفاظت کرنا غیبت اور چگلی لگانے سے غیبت کرنے سے ایک دوسرے کی برائی کرنے سے چگلی لگانے سے ان کی بات ادھر اور ان کی بات ادھر آپ کے دل کی بات لے لیا ہاں ہم نے لے لیا اور پھر اس کے کہتی اور پھر آیا وہ اس سے اس کے دل کی بات لے لیا دونوں میں جھگڑا لگا دینا یہ اس سے زبان کی حفاظت کرنا اسی طرح سے دوغلے دوغلے پن سے4:21دوگلے پن سے اپنی زبان کو حفاظت کرنا دوگلہ پالیسیاں بہت چلتے ہیں لوگ بڑے بڑے متقیوں کو ہم نے دیکھے اس میں دوگلے پالیسیاں تم آئے تمہارے سامنے کچھ وہ آئے ان کے سامنے کچھ دوگلی پالیسیاں سمجھ رہے ہیں یہ حرام ہے اسلام کے اندر مومن دو زبان والا نہیں ہوتا ہے وہ ایک ہی زبان رکھتا ہے حق بس جہاں ہو وہی ایک زبان ہوتی ہے اس کی دونے کی تم رام باب رحم رام رام باب مسلمان اللہ اللہ باب رحم رام رام دوگلی پ4:51آپ کی اور آپ کے بیوی کے درمیان کی جو باتیں ہیں جو راز و نیاز کی گفتگو ہے پیار و محبت کی باتیں ہیں اور جو کچھ بھی ہیں میہ اور بیوی کے درمیان کی باتیں ہیں اسے چکھارے لیلے کے ساتھیوں میں دوستوں میں بیان کرنا یہ بھی زبان اس کی وجہ سے آدمی کو عذاب ہوگا آدمی کو اس سے بچنا چاہیے کہ میہ بیوی آپس میں کسی کے بیوی آپس کی باتیں ادھر ادھر دوستوں میں کسی میں نہیں بیان کرنی چاہیے اور یہ ہمارے نوجوانوں میں کثرت کے ساتھ یہ چیز موجود ہے5:20عورتوں میں بھی یہ چیز ہے اور مردوں میں بھی یہ موجود ہے یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں بھی یہ چیز تھی اللہ کے نبی نے جب اس سے منع فرمایا تو ایک لڑکی کھڑی ہوئی اس نے کہا اللہ کے نبی کیا عورتوں میں بھی ایسا ہے تو اللہ کے نبی نے کہا ہاں عورتوں میں بھی یہ ہے تو انہوں نے کہا ہاں ہم عورتوں میں بھی یہ برائی بہت پائی جاتی ہے تو یہ عورتوں میں بھی برائی پائی جاتی ہے کہ اپنی دس عورتیں بیٹھیں تو اپنے شوہر کی یہ بات5:43تو اس نے ایسا تو اس نے ایسا اس نے یہ کیا تو دنیا بھر کی حرام فضول باتیں اور یہ نوجوان بھی جو دین اسلام سے دور ہیں جن کو تعلیم نہیں ہے دین اسلام کی وہ بھی بیچارے بیٹ بیٹ کر کے خب یہ حرام ہے اسلام کے اندر اس سے بھی اپنے زبان کی حفاظت کرنا اسی طرح سے گانے گانے یہ تمام سب چیزوں سے اپنے زبان کی حفاظت کرنا6:02اللہ کے علاوہ کسی اور کی قسم کھانے سے اپنے زبان کی حفاظت کرنا اسی طرح سے غیر اسلام اختیار کرنے سے کی قسم کھانے سے اپنے زبان کی حفاظت کرنا کہ اگر کوئی بات آپ کو صحیح ثابت کرنی ہوئی اس کے لئے بجائے اللہ کا قسم کھانے کے آپ یہ قسم کھائیں کہ اگر یہ بات صحیح نہیں ہے تو میں کافر نعوذ باللہ اللہ کے نبی نے فرمایا صلی اللہ علیہ وسلم کہ جو اس قسم کی قسم کھائے وہ جس کی وہ قسم کھا رہا ہے وہ اسی میں سے ہے6:32کوفر کی اگر قسم کھا رہا ہے تو کوفر ہے بعض لوگ کہتے ہیں اگر میں اس بات میں جھوٹا ہوں تو میں ہندو ہو جاؤں میں کافر ہو جاؤں میں کرچن ہو جاؤں میں بھلانا ہو جاؤں حرام ہے یہ6:43بعض لوگ اللہ کے علاوہ دوسروں کی قسمیں کھاتے ہیں جی تیرے سر کی قسم تیرے باپ کی قسم تیرے ربما کی قسم تیرے فلانے کی قسم فلانے پیر کی قسم فلانے بابا کی قسم اور یہ لیلہ مجنو کی کہانیاں چلنے والے جو کہہ رہتے ہیں پیار محبت میں خوب تیرے سر کی قسم پھٹ سے گلے پہ ہاتھ رہے ہیں میری قسم تیری قسم یہ حرام ہے یہ یہ یہ یہ سب کیا ہے یہ یہ اسلام کو انہوں نے مسلمان ہے مسلمان ہے کھلو نہ سمجھا ہوا ہے اب ایسی یہ قسم کھانا بہت عظیم ب7:13آپ کھا رہے ہو یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے تو اس طرح کے کاموں سے پرہیز کرنا چاہیے اب وہ کہتے ہیں جی اگر اپنے پریمکہ کی قسم نہ کھائیں تو وہ ناراض ہو جائے اگر پریمکہ اپنے پریمی کی قسم نہ کھائے تو پریمی ناراض کیوں ہم نے تم سے محبت گویا کی دیکھیں جس سے جتنی اہم محبت ہوتی ہے آدمی اسی کی قسم کھاتا ہے گویا یہ لوگ ایک دوسرے کی قسمیں کھا کے اللہ سے محبت ان کو نہیں تم بھائی میرے یہ غیروں کی قسم کھانے سے آدمی کو بچنا چاہیے7:41مرگ کو گالی دینے سے مرگا چیخا چلا رہا اب اس کو گالیاں دے رہے ہیں یہ ایسا چلا رہا ہے نیت میں ڈسٹرپ کر رہا ہے ایسے بھی جاہل ہوتے ہیں چل صبح تیروں کو حلال کر دیتے ہیں بہت چلا رہا ہے یہ گالی گلوج مرگ کو دینے سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا حرام ہے یہ اس سے بھی زمان کی حفاظت کرنی چاہیے اسی طرح زمانے کو گالی دینے سے آپ کے اوپر کوئی مصیبت آئی8:08یار زمانہ ہی ہے عیسیٰ ہے زمانہ خراب ہے زمانہ عیسیٰ یعنی ماں بہن سب نکال لیتے ہیں زمانے کے ذات وقت ہی ہے ہمارا سالہ سالی سب کہہ لیتے ہیں وقت ایسا ہی ہے ہمارا خراب ہے میں کیا آپ کو بتاؤں آپ لوگ جانتے ہوں گے اسی سماج میں تو یہ زبان کی حفاظت کرنا ان چیزوں سے اسی طرح سے ہواوں کو گالی دینے سے بات بات میں کہہ دیتے ہیں یہ عجیب طرح سے چل رہی ہے پھلانی عجیب طرح سے چل رہی ہے دھکانی عجیب طرح سے چل8:34گالی دے کے کہتے ہیں ہواوں کو گالی دینے سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے اس سے زبان کی حفاظت کرنا اسی طرح سے بخار کو گالی دینے سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے کہ بخار آ گیا بخار کو گالی گلوج بک رہے ہیں یہ حرام ہے اسلام کے اندر اس سے زبان کی حفاظت کرنا اسی طرح جھوٹی گواہی دینے سے زبان کی حفاظت کرنا8:55جھوٹی گواہی دینا حرام ہے اسلام کے اندر گواہی اسی طرح سے کسی کو کوئی چیز دے لے کر کے دے کر کے اس کے احسان جتانے سے زبان کی حفاظت کرنا کسی کو آپ نے ایک پیپسی پلا دی کسی کو آپ نے کھانا کھلا دیا کسی کو آپ نے کوئی قلم گفت اور حدیعے میں دے دیا کسی کو آپ نے کچھ دے دیا کسی کو آپ نے کوئی حدیعہ تحفہ دے دیا اب اس کے اوپر ہاں بھول گئے ہم نے تم کو یہ دیا تھا دیکھو ہم نے تو یہ دیا تھا تم نے کیا دیا ہم نے یہ کیا تو تم نے کیا یہ ا9:24اس سے اپنے زبانوں کی حفاظت کرنا اسی طرح سے سانسوں کو گالی دینا سانسوں کو گالی دینا جو سانس آتی اور جاتی ہے اس کو گالی دینا اس سے بھی زبانوں کو حفاظت کرنا اس کے گالی دینے سے زبانوں کو بچانا اسی طرح سے فاسق و فاجر مبتدع بیدتی اور منافقوں کو اپنے آپ کو ان کا سردار اور آقا کہنا یا یہ فلانے سید ہیں یعنی سید من سے یعنی عربی کا سید بھائی9:50یا آپ وہ سید خاندانی نہیں میں کہنا چاہتا ہوں میں نہیں کہہ رہا ہوں وہ میں سید یہ عربی میں جو کہتے ہیں جو مسٹر کے معنی میں جو ہے ان کو آقا کہنا ان کو اپنا بہت بہتTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے46 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02Sonraki: Bölüm 47→