Lectures & RemindersVideoجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 6admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00تو انہیں سب کچھ پتا ہوتا ہے ان کے بزرگوں کو سب کچھ معلوم ہوتا ہے اللہ خیر چھوڑیں بہرحال اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایسا ایسا معاملہ تھا تو حضرت عبداللہ بن مسعود کہتے ہیں فَان تَلَقَ بِنَا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں لے کے گئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں لے کے گئے اور انہوں نے ان کے علامات جہاں بیٹھے تھے وہ لوگ0:24ان کے نشانیاں وہ آگ جلائے ہوئے تھے اجالوں کے لیے وہ جلی بھی آگ کے کوئلے وغیرہ بھی نشانیاں بھی دکھائے آپ نے فرمایا میں یہی تھا رات کو سوچیں اللہ اکبر وہ سب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں یہی رات کو تھا انہی لوگوں کے درمیان میں تو اللہ کے نبی نے فرمایا صلی اللہ علیہ وسلم کہ ان لوگوں نے سوال بھی کیا انہوں نے سوال کیا کیا کہنے لگے کھانے پینے کے بارے میں ہمارے لیے کیا حکم ہے اللہ اکبر دیکھیں ہمارے نبی صلی0:54جناتوں کو بھی تعلیم فرما رہے ہیں کہ کھانے ہونے کے بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما لکم کل عظم زکر اسم اللہ علیہ یقعو فی عیدیکم او فرما یکونو لحمن اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما کہ اے جناتوں ہماری امت کے جو لوگ ہیں انسان یعنی ہر ہڈی تمہاری خوراک ہر وہ ہڈی ہے ہر وہ ہڈی ہے جس پر اللہ کا نام لیا گیا ہو1:22جب تم اسے اپنے ہاتھوں میں اٹھاؤ گے تو وہ ہڈی گوشت سے بھر جائے گی تمہارے لئے یہ انام ہے تمہارا یہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم دیکھے اور تمہارے جو چوپائیں ہیں تمہارے جو جانور ہیں ان کا کھانا کیا ہے تمہارے ان کے مگنیاں وغیرہ ان کی خوراک وہ ہیں وہ تم کھاؤ1:51فقال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فلا تستنجو بہما فإنہما تعامو اخوانکم فإنہما تعامو اخوانکم تو اے لوگو ان دونوں سے استنجا نہ کرو کس سے ہڈی سے اور میگنیوں سے گوبروں سے اوپلوں سے کیوں اس لیے کہ یہ تمہارے بھائیوں کے کھانے ہیں یہ حدیث صحیح مسلم کے اندر ہے اسی طرح سے اس حدیث سے کیا ثابت ہوا اس حدیث سے ثابت ہوا اور بہت ساری باتیں ثابت ہوئیں میرے عزیز میرے پیاروں بہت ساری باتیں ثابت ہوئیں2:21کتنے مسائل معلوم ہوئے لیکن جو بنیادی مسئلہ میں بتانا چاہتا ہوں وہ کیا ہے وہ یہ ہے کہ جناتوں کا وجود ہے دوسری بات جنات مسلمان بھی ہوتے ہیں تیسری چیز جنات کے نبی ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جناتوں کے بھی نبی ہیں چوتھی چیز یہ ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں قرآن کی تعلیم دی پانچویں چیز یہ ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے کھانے کے بارے میں بتلایا چھتی چیز یہ ہے کہ ہمیں یہ معلوم ہوا کہ جناتوں کی خوراک کی2:50ساتھمی چیز یہ ہے کہ اگر بسم اللہ کر کے ہم کھائیں گے تو وہ ہڈی ان کے لئے گوشت سے بھر جائے گی نومی چیز یہ ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں تعلیم دی اور منع فرمایا کہ لوگوں ہڈی سے اور گوبر سے استنجاہ دیکھیں کتنی یہ ایک حدیث ہے لیکن کتنی اور بھی اس کے اندر فائدے ہیں میں کیا بتاؤں آپ کو آگے چلیں چلتے ہیں حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ قال علی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اراکت حب الغنم3:20حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو سید خدری رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ میں تمہیں دیکھتا ہوں کہ تم بکریوں میں اور سہراؤں میں زیادہ رہتے ہو بکری اور سہراؤں میں تم زیادہ ہی رہتے ہو باہر ہی باہر رہتے ہو بکریوں چڑھاتے ہو سہراؤں میں رہتے ہو تمہیں زیادہ محبوب ہیں تو اے ابو سید خدری جب تم اپنی بکریوں میں رہو یا سہراؤں میں رہو اور وہاں ازان دیا کرو تو وہاں ازان دیا کرو3:49فرفہ صوتک بن ندا تو زور سے اذان دیا کرو جب اذان دو تو زور سے اذان دیا کرو فَإِنَّهُ لَا يَسْمَعْ مَدَى صَوْتِ الْمُؤَذِّنِ جِنٌّ وَلَا إِلْسٌ وَلَا شَيْءٌ إِلَّا شَہِدَ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ رواہ البخاری اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اسمیت ہے جب تم اذان دو تو زور سے اذان دو اس لیے کہ تمہاری آواز کو کوئی جن ہو کوئی انسان ہو یا کوئی بھی چیز جو سنتی ہے4:19قیامت کے دن تمہارے لئے گواہی دے گی تمہارے ایمان کی گواہی دے گی اس حدیث سے ہمیں جو بات مین ہمارا جو شاہد ہے جو موضع شاہد ہے جو ہم بتلانا چاہتے ہیں جو دلیل ہے وہ یہ کہ جناتوں کا وجود ہے اللہ کے نبی نے کہا جنات بھی گواہی دیں گے تمہاری آواز سن کر کے اور وہی پر4:38ہمارے لئے اور بھی مسئلے معلوم ہوئے کہ اگر ہم کھیتیوں میں رہیں اگر ہم باڑیوں میں رہیں ہم کھیت جوتے ہوں ہم جو ہے کیا کہتے ہیں ہل چلاتے ہوں بکری چلاتے ہوں بھینس چلاتے ہوں اونٹ چلاتے ہوں غرص کی باہر رہیں تو ہم کہیں بھی رہیں نماز کا وقت ہو آزان زور سے کہیں اور وہاں پر ہم نماز کو قائم کریں ہمیں اس کا بھی ثبوت ملا ملا کی نہیں ملا یہ نہیں کہ بکریوں کو چھوڑ کے آپ دو کلومیٹر دوڑ کے مسجد آئیں اور جنہاں پھر نماز5:07آپ کی بھینس نے نہ جانے کہاں کہاں مو مارے آپ کو اوپر بجائے ایک نیکی دست لے کی لینے کہ آپ کو وہاں حرام میں ملوث ہو گئے غرض تو جہاں کہیں بھی رہے آدمی وہاں نماز کو قائم کرے یہ حدیث سی بخاری میں ہے مطاعمہ مالک کے اندر بھی ہے نسائی کے اندر بھی ہے ابن ماجہ کے اندر بھی ہے آئیے تو اس حدیث سے پتا چلا کہ اللہ کی قسم بہت حدیث ہیں اور ہر حدیث میں ایک سے ایک موتیاں ہیں ایک سے ایک ہیرے ہیں جو میں5:36بتلانا چاہتا ہوں لیکن وقت بھی دیکھنا پڑتا ہے کی لانگ ہو جائے گا وقت تو آپ کہیں گے جناب اتنے ٹائم میں اتنا بہرحال چلیں چھوڑیں یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی عجیب و غریب موجزات بھی ہیں اس کے اندر چنانچہ چلیں چھوڑیں وقت میں تو اپنے ٹائم پہ ہی ختم کروں گا انشاءاللہ پندرہ منٹ کے بعد میں بہرحال لیکن بات لے لیتے ہیں ایک حدیث اور صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی حدیث ہے حضرت عبداللہ ابن عباس رض6:06اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جو تھے اپنے صحابہ کے ساتھ سوکہ اوکاز کی طرف گئے یعنی اوکاز مارکیٹ جو ہے آج مدینہ کے اندر وہ لیڈیس مارکیٹ بنی ہوئی ہے جو ترکیہ حکومت نے جہاں اپنا ریلوے اسٹیشن بنایا ہوا تھا وہ مارکیٹ پوری جو قبا کے راستے ہیں بڑے جو سوکہ اوکاز نہیں اوکاز کی مارکیٹ یہ شاید مکہ میں تھی ہے المہم شاید اللہ بہترگاہ مجھے تحقیق یعنی مجھے کچھ تلخبت6:33مقام زورہ وہ الگ مدینہ کی مارکیٹ ہے جو زورہ مقام زورہ کہلاتی ہے زورہ لیکن یہ سوق اوکاز یہ مکہ کی مارکیٹ تھی چنانچہ کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کے ساتھ جو ہے گئے اتنے میں آسمان سے جو خبریں آتی ہیں اس کے درمیان اور شیطانوں کے درمیان میں ایک فاصلہTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے6 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02Sonraki: Bölüm 7→