Lectures & RemindersVideoجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 34admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00خوشی کے لئے غصے کو پی جائے جب میرا اللہ راضی ہو جائے گا معاف کر دو اس کو جانے اس حدیث کو ابن ماجہ نے روایت کیا ہے اسی طرح سے حضرت سحل ابن معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص اپنے غصے کو پی جائے جبکہ وہ اپنے غصے کو سامنے والے کے اوپر اتارنے پر قادر بھی ہے اس کو طاقت ہے0:33کہ اپنا غصہ سامنے والے کو اتار دے اس کا کچھ بنا بگاڑ دے غصے کی حالت میں وہ قادر بھی ہے مار پیٹ کر لے سب کچھ طاقت ہے اس کے پاس اس کے باوجود بھی اگر وہ غصے کو پی جائے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں0:58اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ وحدہ لا شریک سر محشر ایسے آدمی کو آواز دے گا اور اسے اختیار دے گا کہ تو جو حورین حوروں میں سب سے بلند و بالا حور حورین ہیں ان میں سے تو جسے چاہے اپنے ساتھ لے کے چلا جائے سر محشر اللہ تعالیٰ اسے آواز دے گا1:17تو اس حدیث سے ہمیں یہ معلوم ہوا کہ آدمی کے اوپر جب غصہ آئے تو اپنے غصے کو پینے کی کوشش کرے اور غصہ پینے کا جو عجر اور ثواب ہے اس کو یاد کر لیں انشاءاللہ اس کا غصہ کیا ہو جائے گا پھنڈا ہو جائے گا تیسرا علاج غصے کو دور کرنے کا یہ ہے کہ خاموش ہو جائے خاموش ہو جائے چپ ہو جائے یہ بھی علاج ہے آدمی کا خاموش ہو جائے چنانچہ کسی شاعر عربی شاعر نے کہا ہے کہ اذا نتقص صفیح فلا تجبہو1:50کہ جب تم سے کوئی بے خوف تم سے چھڑخانی کرے تم اقل بے خوف تم سے کوئی چھڑخانی کرے تو اس کا جواب نہ دو اس لیے کہ اس کے جواب دینے سے بہتر خاموشی اور شاعر کہتا ہے کہ میں نے ایک بے خوف نے مجھے چھڑخانی کی تو میں خاموش ہو گیا تو اس نے میرے بارے میں یہ سمجھا2:22کہ میں اس کا جواب دینے سے عاجز ہوں حالانکہ میں جواب دے سکتا تھا اس کو تو اس کو سمجھنے دو اس سلسلے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ من کان یؤمن باللہ والیوم الاخر فلیقل خیرن اولی اسمت متفقن علی سی بخاری اور سی مسلم کی روایت اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو اپنی زبان کھولنا چاہے تو کھولے پر اچھی بات کہے ورنہ خاموش ہے زبان کو بند رکھیں تو آدمی کو چاہیے کہ غصے کو پی جائے اس طرح سے2:52چوتھا علاج یہ ہے کہ اگر وہ بیٹھا ہے غصے میں تو لیٹ جائے تو لیٹ جائے اس کی دلیل مسند احمد ابو دعوت ابن حبان میں حضرت ابو ذر سے مرفوعا روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص تمہیں کا غصہ ہو اگر کھڑا ہے تو بیٹھ جائے3:18اگر غصہ بیٹھ گیا اور غصہ چلا گیا تو کوئی بات نہیں اس کے باوجود بھی اگر غصہ نہیں گیا تو وہ لیٹ جائے اور یہ سنت اس کی بہتر ہے جید ہے محدثی نے اس کو کہا یہ صحیح حدیث ہے لیکن ایک روایت اور بھی آتی ہے جس میں یہ ہے کہ اگر کسی کو غصہ آئے تو وہ وضو بنا لے یہ روایت صحیح حدیث سے ثابت نہیں اس کا علاج یہ ہے کہ آدمی غصے کے وقت اپنے شکل و صورت کے بارے میں سوچے کہ اگر میں آئینہ دیکھ لوں تو میری شکل کتنی بری ہوگی3:50اگر وہ یہ سوچ لے تو انشاءاللہ تعالی یہ بھی اس کے غصے کو تھنڈا کرنے کا ایک علاج ہے چھتی چیز یہ ہے کہ وہ یاد کرے کہ کسی کو ماف کرنے کا کتنا بڑا عجر اور کتنا بڑا ثواب ہے وہ یاد کر لے چنانچہ اللہ وحدہ الاشریک نے متقین کی صفات میں سے ایک صفت یہ بھی بیان فرمائی ہے کہ غصے کو پی جاتے ہیں لوگوں کو ماف4:17معاف کر دیتے ہیں اور اللہ وحدہ و لا شریک احسان کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے تو میرے عزیز میرے دوست اور یہ چند نسخے تھے غصے کو تھنڈھا کرنے کے لیے کہ آدمی اگر غصہ ہو تو اس طرح سے اپنے غصے کو دور کر لے اور یہ غصہ دو طرح کا ہوتا ہے میں آپ کو بتاؤں ایک غصہ اپنی ذات اپنے مال اپنی دنیا کمانے کے لیے ہوتا ہے اور ایک غصہ اللہ وحدہ و لا شریک کے لیے ہوتا ہے للہ فی اللہ ہوتا ہے4:47اپنے نفس کے لئے ایک غصہ ہوتا ہے اور ایک غصہ اللہ وحدہ لا شریک کے لئے ہوتا ہے تو اللہ وحدہ لا شریک کے لئے غصہ کرنا اللہ وحدہ لا شریک کو راضی کرنے کے لئے یعنی کوئی آدمی ہے جو اللہ کو گالی دیتا ہے اللہ کے دین کو مزاق اڑاتا ہے مشرک ہے بدتی ہے سمجھانے پہ بھی سمجھ میں نہیں آتا ہے ایسے آدمی سے آدمی غصہ کرے تو یہ اپنی ذات کے لئے وہ غصہ نہیں کرتا ہے بلکہ یہ غصہ اس کا اللہ وحدہ لا شریک کے لئے ہوتا ہے5:16کیوں؟ وہ آدمی اللہ کا مذاہ کڑا رہا ہے اللہ کے دین کا مذاہ کڑا رہا ہے سنتوں کا مذاہ کڑا رہا ہے بدد کر رہا ہے اور اس طرح سے شرک کر رہا ہے ایسے آدمی سے جو ہے غصہ کرنا یہ اسلام کے اندر جائز ہے لیکن اپنے نفس کے لیے غصہ کرنا یہ مضمون ہے اور بری بات ہے یہ دوسری راہ ہے جس کی وجہ سے شیطان انسان کے اوپر غلبہ حاصل کرتا ہے نہیں غصہ اور تیسری چیز ہے دنیا کی محبت دنیا کی چاہت5:45آدمی کے اندر جو جو دنیا کی محبت بڑھتی ہے شیطان تو تو اس کے قریب آتا ہے اور اس کے اوپر اپنا تسلط قائم کرتا ہے چنانچہ اللہ وحدہ الاشریق نے جب شیطان کو مردود قرار دیا تو اس نے اللہ تعالیٰ سے کیا کہا وَلَا اُزَيَّنَنَّ لَهُمْ فِي الْأَرْضِ وَلَا اُغْوِيَنَّهُمْ اَجْمَعِينَ کہ زمین کے اندر ہم انہیں خوب رنگ رلیاں منانے کی دعوت دیں گے دنیا کو ہم ان کے سامنے سجا کے سمار کے نئ6:13ہم ان تمام لوگوں کو گمراہ کریں گے تو یہ دنیا کے اندر کسرت دنیا کی محبت آدمی کے دین کے اوپر غالب آ جائے تو یوں سمجھو کہ شیطان اس کے اوپر تسلط اپنا قائم کرتا ہے تو اس سے بھی آدمی کو بچنا چاہیے کہ دنیا کی محبت یہ راستہ ہے جس راہ سے کہ شیطان آ کر کے آپ کے اوپر غلبہ حاصل کر سکتا ہے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ نہوں کہتے ہیں کہ ان دنیا حلوة خضرہ6:40دنیا میٹھی اور سبزہ زاروں سے بھری ہوئی ہے وَإِنَّ اللَّهَ مُسْتَخْلِفُكُمْ فِيهَا فَيَنْظْرُوا كَيْفَ تَعْمَلُونَ اور اللہ وحدہ والعشریک نے اس دنیا کا تمہیں مالک بنایا ہے اس دنیا میں تمہیں حکومتیں اور مال و دولت ادا فرمایا ہے وہ اس لیے تاکہ وہ دیکھے کہ تم اس دنیا کے اندر کیسے عمل کرتے ہو فَاتَّقُ الدُّنْيَا وَاتَّقُ النِّسَاء تو اے لوگو دنیا سے بچو اور عورتوں سے بھی7:08بچو اس حدیث کو مسلم نے روایت کیا اب دنیا سے بچو اس کا مطلب نہیں کہ جنگل کے اندر چلے جاؤ عورتوں سے بچو اس کا یہ بھی مطلب نہیں ہے کہ آپ شادی بیان سے بعد آ جاؤ نہیں بلکہ قسرتِ حدر تمہارے دل کے اندر اتنی محبت دنیا کی نہ پیدا ہو جائے کہ تم دین چھوڑ کر کے دنیا کبانے میں لگ جاؤ تمہارے دل کے اندر اتنی محبت نہ پیدا ہو جائے کہ تم ہر حسین اور خوبصورت چھوگری کے پیچھے دورتے پھیرو نہیں بلکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے7:37اچھی سے اچھی لڑکیوں سے ایک سے دو سے تین سے چات سے اللہ تعالیٰ نے آپ کو اجازت دی ہے تو یہ اس چیز سے خارج چیز ہے کسرتے بہت زیادہ محبت کی دین کے اوپر غالب آ جائے یہ چیز جو ہے حرام ہے اسلام کے اندر اور ممنوع ہے اسی طرح سے چوتھی چیز چوتھی راہ8:00جس راہ کے ذریعے سے شیطان انسانوں کے اوپر اپنا تسلط قائم کرتا ہے وہ طویل اور لمبی خواہشیں اور آرزویں ہیں اوہ جناب علی آرزووں کی لشت خواہشوں اور تمناوں کے محل تعمیر ہو رہے ہیں دنیا کے اندر جیسے کہ اسے ہمیشہ ہمیشہ یہیں رہنا ہے یہ بھی یہ وہ راہ ہے کسرت آرزو جس راہ سے کہ شیطان انسان کے اوپر غالب ہوتا ہے اور آ کر کے اس کے اوپر اپنا تسلط قائم کرتا ہے اسی طرح سے8:29اسی طرح سے پانچویں چیز حرس و حوص اور تمہ اور لالچ ہے کہ آدمی لالچ کے اندر حرس میں اس قدر کھو جائے کہ اس کا دین اس سے ضائع اور برباد ہو جائے حرس اور حوص میں دولت کمانے کے مال کمانے کے ہر چیز کے اندر لالچ ہے یعنی دین کے لیے وہ بربادی اس کے لیے ہو تو یہ حرس و حوص یہ بھی ایک راہ ہے جس راہ سے کہ شیطان آدمی کے اوپر اپنا تسلط قائم کرتا ہے اور ایک چیز اور چھتی چیز ہے بخالت8:57وقالت یعنی کنجوسی کرنا یہ بھی شیطان کی ایک راہ ہے جس راہ سے شیطان آدمی کے اوپر اپنا تسلط قائم کرتا ہے چنانچہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا شیطان تمہیں غریبی غریبی سے ڈراتا ہے شیطان تمہیں غریبی کا وعدہ کرتا ہے اور تمہیں فہش اور بےہیائی باتوں کا حکم دیتا ہے اللہ اپنی طرف سے تمہیں معافی9:26کا جو ہے وعدہ دلاتا ہے اور اسی طرح سے وفضلن اور اپنے فضل و کرم کا وعدہ دلاتا ہے واللہ واسع و نلیم اور اللہ وحدہ و لا شریک بہت وسیع علم و علا ہے تو شیطان تمہیں غربت سے ڈراتا ہے تاکہ تم اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو تم اپنے مالوں کو سمیٹھ سمیٹھ کے رکھو تجوریوں میں بینکوں میں اس لیے کہ اگر تم خرچ کر دو گے تمہارے پاس نہیں آئے گا تو بخالت لوگوں کے اوپر اپنے بال بچوں کے اوپر اپنے آل اولاد کے اوپر لوگوں کے ا9:53بخالت کرنے کی تلقین کرتا ہے اس طرح سے شیطان تمہارے اوپر غالب آتا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت اور بڑی پیاری حدیث ہے فرماتے ہیں کہ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ما من یوم يسبح العباد فيه الا ملکان ينزلان صبح ہوتی ہے تو دو فرشتے دو فرشتے اللہ وعدو لا شریک اتارتا ہے زمین کے اوپر فيقول احدهما تو ان میں سے ایک فرشتہ کہتا ہے اللہم اعطی منفقا10:21خلفاً اے اللہ تیری راہ میں جو بندہ خرچ کر رہا ہے تو اس کا بدلہ عطا فرمائےTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے34 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02Sonraki: Bölüm 35→