Lectures & RemindersVideoجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 12admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00چار پائی کے نیچے تو کہتے ہیں کہ میں اٹھ گیا میں کھڑا ہو گیا چار پائی تھا تو دیکھا ایک سانپ جو ہے اس کے نیچے بیٹھا ہوا تو میں نے سوچا کہ اس کو قتل کروں تو انہوں نے اشارہ کیا حضرت ابو سعید خدری نے اشارہ کیا کہ بیٹھ جاؤ تو جب وہ جب وہ نماز سے فارغ ہوئے تو انہوں نے اشارہ کیا ایک گھر کی طرف کہا دیکھتے ہو یہ گھر کہنے لگے ہاں کہنے لگے یہ گھر جو ہے ایک آدمی کا تھا0:27نیا نیا اس کی شادی ہوئی تھی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ وہ غزو خندق کے موقع پر گیا ہوا تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خندق کھوڑ رہا تھا صحابی رسول تھے نوجوان تھے نئی نئی شادی ہوئی تھی لیکن حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزو خندق کے موقع پر خندق کھوڑنے گئے تو کہتے ہیں کہ اچھا میں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس نے اجازت لی کہ اللہ کے نبی میں گھر جانا چاہتا ہوں تو آپ صلی اللہ علیہ0:54اسے اجازت دے دی اور اس کو فرمایا کہ اپنا ہتھیار بھی ساتھ میں لے کے جاؤ راستہ ہے بھئی اپنا ہتھیار بھی لے کے جاؤ ہتھیار مت یہاں چھوڑو چنانچہ وہ ہتھیار اتھیار لیا اور اللہ کے نبی نے یہ بھی فرمایا فَإِنِّي أَخْشَ عَلَيْكَ بَنِي قُرَيْضَا راستے میں بنو قریضہ پڑتے ہیں جو یہودی ہیں ان کے اوپر مجھے خطرہ ہے کہیں وہ تمہیں ہلاک نہ کر دیں اس لئے اپنا ہتھیار بھی ساتھ لے کے جاؤ چنانچہ وہ نوجوان1:23گھر میں سے باہر نکل گئے اور جناب دروازے کے اوپر کھڑی بھی ہے مارے غیرت و شرم کے وہ ڈوب گیا اور اس نے تیر اٹھایا اور اس نے سوچا کہ وہ اپنی بیوی کو جو دروازے پر کھڑی ہے اس طرح سے بے پردہ اس کو جو ہے مار دے تو اس کی بیوی بیچاری وہ چیخی کہنے لگی جلدی نہ کرو جلدی نہ کرو1:55قریب آکے دیکھو گھر میں تمہارے کیا ہے تو وہ آدمی رک گیا نوجوان جو تھا رک گیا اور اندر گیا تو اس نے دیکھا کہ بسترے کے اوپر ایک سانپ جو ہے پھورا لپیٹ کے اور پھن اٹھائے بیٹھا ہوا ہے اس نے کیا کیا نشانہ لگایا اور سانپ کے پھن کے اوپر اس نے جو ہے تیر ماری اور خوش ہو گیا اور سانپ مطلب اس کو دیوار میں چھوڑ دیا2:25اتنے میں وہ سانپ جو ہے تڑپنے لگا ادھر سانپ تڑپ کر کے مرا اور ادھر یہ نوجوان تبا اور گرا اور یہ بھی مر گیا سانپ بھی مرا اور یہ نوجوان بھی مر گیا صحابی رسول کہتے ہیں پتہ نہیں کی کون پہلے مرا دونوں میں سے المہم دونوں ساتھ ساتھ مرے وہ نوجوان مرا یہ سانپ مرا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس یہ خبر پہنچائے گی کیا ایسا ایسا ہوا2:58تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے لوگو مدینے کے اندر کچھ جن ہیں جو مسلمان ہو چکے ہیں تو جب ایسا کس کوئی دیکھے کسی کو اس طرح سے اپنے گھر میں تو تین دن کی اس کو محلت دے تین دن کی اس کو کیا کہتے ہیں اس سے جو ہے محلت دے یعنی اس کو بتائے کہ بھائی گھر سے نکل جاؤ گھر سے نکل جاؤ3:28اگر تین دن کے بعد وہ ظاہر ہوتا ہے تو اس کو ختم کر دو اس لیے کہ وہ شیطان ہے تو اس حدیث سے یہ بھی معلوم ہوا کہ شیطان سانپوں کی شکل و صورت بھی اختیار کرتے ہیں اور سانپوں کی شکل میں بھی آتے ہیں دوسری چیز جو اس حدیث سے آج ہمارے معاشرے کی بے غیرتی کا پتہ چلتا ہے آج ہمارے معاشرے کی بے غیرتی اور بے حسی اور ہماری ماں اور بہنوں کی3:56بےہائی کی حد ہو چکی ہے اپنے گاؤں میں اپنے شہروں میں اپنے محلوں میں اپنی بستیوں میں آپ یہاں بیٹھے بیٹھے ایک اچھٹی وی نظر ڈالیں کہ مسلمانوں کا ایک عظیم طبقہ ان کی مائیں بہنیں کس قدر بے غیرت اور بےہائی ہو چکی ہیں جو بے پردہ بلا کسی نقاب کے روڈوں پر سڑکوں پر باہر ہیں بیٹھ بیٹھ کر کے گفشپ کرتی ہیں ہے کی نہیں ہے یہ گال پہ گال ہاتھ رکھے ہیں4:26وہ اپنے دروازے پہ بیٹھی ہیں وہ اپنے دروازے پہ بیٹھی ہیں دوسرے کی غیبت چال چالو ہے ازان ہو رہی ہے سب کچھ ہو رہی ہے زیادہ زیادہ ازان سنیں گی ہماری عورتیں تو رپٹہ اٹھا کے سر پہ ڈال لیں گی جیسے کی پورا احترام یہی ہے نماز نہیں پڑھنا نماز نہیں پڑھنا کچھ بھی بس ازان ہوگی تو رپٹے سر پہ آ جائیں گے لیکن بے پردگی گاؤں میں سب ہمارے ہاں گاؤں کے لوگ جو ہیں رہتے ہیں وہ کہتے ہیں جی کیا کریں بھ4:54اس لیے مشکل ہوتی ہے کہاں تک پردہ کرائیں بے غیرت تیرا کام ہے یہ تیرا سب کام ہے بھیس دھونا گوبر اٹھانا کھیت میں جانا تیری بیوی تیری بیوی کا یہ کام نہیں ہے لیکن اگر بیوی بھی کام کرنا چاہتی ہے تو پردے میں جائے پردے میں جائے کرے پردے میں جائے اپنے شہر کے لیے کھانا لے کے اور روٹی لے کے جائے پردے5:14میں ہر کام کریں یہاں سعودیہ کے اندر آپ نے دیکھا ہوگا سہراؤں میں بکریہ چراتی ہیں عورتیں سعودی عورتیں بکریہ چراتی ہیں لیکن میں نے اپنی آنکھوں سے اللہ کی قسم دیکھا ہے ان کے ہاتھوں میں بھی دستانے ہوتے ہیں کیا وہ پردہ نہیں ہے چہرہ تو ڈھکا ہی رہتا ہے ہاتھوں میں بھی دستانے ہوتے ہیں اس طرح پردہ کا احترام لیکن ہم اتنی بے حیاء اور بے غیرت ہو گئے ہیں کہ اپنی باہو بہنوں کو کھید باری تو چھوڑو جناب علی بڑے ش5:43اور جو ہے چندری پنھا کے ساڑی پنھا کے اور مارکیڈ میں گھوم رہے ہیں پیچھر مگر نظارے کر رہے ہیں اس کو شرم نہیں آتی یہ شیدان کا گھر ہے یہ عورت عورت کو اس طرح سے پھرا رہا ہے اتنا بے حیاء اور بے غیرت ہو گیا اور یہ عورتیں بھی اتنی بے حیاء بے غیرت ہو گئیں کہ شہر تو سر سے پیر تک پھل ہے پینٹ شیٹ کوٹ پینٹ سب کچھ ایک رتی برابر کا جسم اس کا نہیں دکھ رہا ہے اور یہ ایک بالیسٹ کا بلاوز پہن کر گھوم رہی ہے پتنی کون سے فخر6:13آپ دیکھیں یہ بہیائی کی حد ہے مسلمانوں اس لئے اپنی عورتوں کو پردہ کراؤ پردہ اپنی بہنوں کو پردہ کراؤ اللہ کی لانت آئے گی اگر پردہ نہیں کراؤ گے تو اپنے گھروں میں پردہ کراؤ اپنے خاندانوں میں پردہ کراؤ کھید اور باڑی ہو کرے کام عورت لیکن باپردہ ہو کر کے کرے کون منع کرتا ہے چادر اڑنے سے چادر اڑ کے باہر نکلو لیکن نہیں جناب علی اس طرح سی بے پردگی یہ غیرت مند صحابی کو دیکھو کہ عورت کو درو6:42کھڑا ہوا دیکھا تو تیر تان لیا کی ہم تجھے ختم کر دیں گے تو دروازے پہ کیسے آگئی آج دروازہ تو دروازہ رہا ہم نے تو اسے فلم حالوں میں سینما حالوں میں کلبوں میں اور نائٹ کلبوں میں باقایتے ڈینس کرواتے ہیں جناب بازو میں بازو ڈال کے پتہ نہیں کہتے ہم کی بڑے ترقی آفتہ لوگ ہیں اور ہم یہ مولوی لوگ دقیہ نوس ہوتے ہیں مولوی لوگ جو ہے پچھڑے ہوئے لوگ ہیں ترقیوں سے لوگوں کو روزہ ظالم یہ ترقی ہے تیری بیوی غیروں7:09غیر تیری بیوی کیوں دیکھے غیر تیری بیوی کیوں پر نظر آئے ترقی ہے یہ یہ بے حیائی اور بے غیرتی ہے خنزیر اور بلکہ کبوتر اور بلکہ جانور بھی اتنے بے حیار بے غیرت نہیں ہوتے ہیں جیتا آج کل کہ یہ ہو گیا اور جو ہمارے ملکوں میں جتنے ہی غریب ہیں اس کے اندر اتنی بے حیائی ہے آپ یہ بھی دیکھ لو کہیں گے جی دس بائی دس کا روم ہے کہاں تک پردے کرمائیں چاہے وہ بامبے ہو پا دیکھ لو ہم اشارہ نہیں کریں گے ہر جگہ ہے یہ ہ7:38لیکن نماز نہیں پڑھنے جائیں گے نہ عورتیں نماز پڑھیں گی نہ مرد نماز پڑھیں گے نہ پردہ ہے نہ کچھ لحاظ ہے نہ کچھ ہے سب کی بھابیاں بن گئے محلوں میں پھریں گے ہلو بھابی سلام علیکم بھابی سلام علیکم بھابی بنی نہیں ہے وہ کون سے علاقے کا وہ کون سے علاقے کا وہ کھلانے علاقے کا کچھ پتہ لکا نہیں ہے لیکن محلے میں خالہ بنی ہے بھابیاں بنی ہے سب کے چل رہی ہے محمد جناب علی تو اس طرح سے یہ حرام کاریاں ہیں اس طرح سے اپنے ماح8:08اور اسلامی طور پر انہیں باوردہ بناو گرس اس حدیث سے ہمیں یہ معلوم ہوا کہ شیطان مختلف شکل اور صورت اختیار کر سکتا ہے اسی طرح سے جن جو ہوتے ہیں ان جنوں کے اندر مرد اور عورت بھی ہوتے ہیں آپ یہاں سمجھیں کہ سب مرد ہی مرد ہوتے ہوں گے جس طرح ہم انسانوں کے اندر مرد اور عورتیں ہوتی ہیں مذکر اور معنیس ہوتے ہیں لیڈیس اینڈ جینس ہوتے ہیں اسی طرح ان کے اندر بھی مرد اور عورت ہوتے ہیں چنانچہ صحیح بخاری کی روایت8:40حضرت سعید ابن زید کہتے ہیں کہ وہ کہتے ہیں کہ ہم سے عبدالعزیز نے حدیث بیان کی کہ اللہ کے رسول حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کی حدیث ہے غالباً یہ کہتے ہیں کہ جب تمہیں کا کوئی ہمام میں جائے یعنی باثروم میں جائے تو یہ دعا پڑھے کیا؟ اعوذ باللہ من الخبسی والخبائس اعوذ باللہ من الخبسی والخبائس یعنی9:13اے اللہ میں تیرے ذریعے سے فناہ مانگتا ہوں خبیص مردوں سے وَالْخَبَعِس یہ خبیصہ کی جمع ہے جو خبیصہ عورتوں سے یعنی جن کی مردوں سے اور جنناتی عورتوں سے میں تُس سے فناہ مانگتا ہوں تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جو یہ بتلایا کہ خبیص مرد ہوتے ہیں اور خبیصہ عورتیں بھی ہوتی ہیں اس حدیث سے یہ معلوم ہوا کہ ان کے اندر مرد اور عورتیں دونوں ہوتی ہیں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا جننات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم9:43کا دین ہے شریعت ہے کیا وہ اس کے مکلف ہیں یعنی ان کے اوپر بھی اس دین کا مانناTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے12 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02Sonraki: Bölüm 13→