Lectures & RemindersVideoجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 10admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00اور ہم اللہ وحدہ لا شریک کے بندے ہیں اس کے زلیل غلام ہیں اللہ ہمیں بندہ رکھے اور اپنی عبادت اور اپنی بندگی اور اپنی غلامی کرنے کی ہم سب کو توفیق ادا فرمائے آمین یارب العالمین دوستو بلا کسی تمہید کی موضوع بڑا وسیع ہے بڑا لمبا ہے اور0:19میں نہائیت ہی اختصار کے ساتھ بھی پیش کرنا چاہوں تو یقیناً کافی وقت درکار ہے اس کے لیے پھر بھی میں یہ کوشش کر رہا ہوں کہ ایک نیا موضوع ہے یہ ایک نئی ٹاپک ہے جو آپ حضرات کے سامنے میں رکھ رہا ہوں اور یقیناً ایسی ایسی باتیں ہیں جن کے میرا دعویٰ ہے یہ کہ آپ نے کبھی زندگی میں بھی نہیں سنی ہوں گی یہ اس لیے میں یہ دعویٰ کر رہا ہوں کہ0:41ایک صحیح بات برادرم حسن مستقیب نے کہی ہے اپنی اس بات میں کہ یہ ٹاپک یہ موجود ہمارے برے صغیر میں علماء جو ہیں وہ نہیں بیان کرتے ہیں اور لوگوں کے سامنے اسے کھول کے نہیں رکھتے ہیں کچھ لوگ تو اس لیے نہیں رکھتے ہیں کہ ان کا پیک اس سے مربوط ہے ان کا تعلق ہے اس سے اس لیے کھول کے بیان نہیں کرتے اور کچھ لوگ بیچاروں کو فرصت نہیں ملتی ہے یہ تمام سب چیزیں بیان کرنے کی1:08یہ میں آپ اگر آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں اور ایک چیز اور میں آپ کو ہو سکتا ہے کسی بھائی کے ذہن میں شبہ ہو جیسا کی ہوتا ہے اور کچھ لوگ میرے پاس آئے اس تعلق سے کہ جناب ہمارے ساتھ یہ مصیبت ہے ہمارے ساتھ یہ پریشانی ہے آپ جو ہے یہ علاج آپ نے بتایا ہے آپ کر دیں میرے بھائی میرے عزیز اللہ کے لیے میرا اس سے عملی طور پر کوئی تعلق نہیں ہے یہ جو دعا تعویز وغیرہ اس سے میرا کوئی عملی تعلق نہیں ہے یہ1:36میں آپ حضرات کے سامنے اس لئے بیان کر رہا ہوں تاکہ آپ حضرات خود بخود خود بخود اٹھیں اور یہ چیزیں اپنے اندر پیدا کریں اور یہ چیز اپنے اندر جب پیدا کریں گے تو شیطان خود بخود آپ سے دور بھاگے گا اور آپ کے اوپر تسلط نہیں حاصل کر سکتا ہے اور کبھی خدا نہ خواستہ اب اگر کبھی ایسا ہوا بھی کہ وہ آپ کے اوپر غالب آیا تو اس کے لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بے شمار دعائیں ہیں وہ دعائیں آپ پڑھیں گے تو انشاءاللہ تبارک2:05چلیے خیر آئیے میں آپ حضرات کو پچھلے لیکچر میں میں نے بتلایا تھا کہ جن جو ہوتے ہیں شیطان جو ہوتے ہیں یا جنات جو ہوتے ہیں یہ کھاتے اور پیتے بھی ہیں اور یہاں پر میں نے بات ختم کی تھی اب آج میں انشاءاللہ تعالیٰ کچھ مزید نئے انکشافات اور نئے جدید چیزیں آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں اور وہ بھی کتاب سنتھی کے حوالے سے ظاہر ہے ایک چیز یہ ہے کہ جن جو ہوتے ہیں ان کے سینگیں بھی ہوتی ہیں شیطان جو ہوتے ہیں ان کے سینگیں بھی ہوتی ہیں2:35اس کی دلیل اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ حدیث ہے جسے عمر ابن انبسہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے روایت کیا فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ان الشمس تطلو بین قرن شیطان و تغرب بین قرن شیطان کہ سورج شیطان کی دو سینگوں کے درمیان تلو ہوتا ہے اور شیطان کی دو سینگوں کے درمیان غروب ہوتا ہے یہ حدیث3:00اس حدیث کا مقصد اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دوسری روایتوں میں یہ بتلایا ہے اس لیے سورج کے ڈوبتے وقت یا سورج کے تلو ہوتے وقت کوئی نماز نہ پڑھو کہیں دوسرے لوگ یہ نہ سوچنے لگیں کہ یہ لوگ شیطان کی عبادت اور پرستش کرتے ہیں اس لیے منع ہے سورج کے ڈوبتے اور سورج کے نکلتے وقت کوئی بھی نماز پڑھنا تو اس حدیث سے معلوم ہوا کہ شیطان کے سینگ بھی ہوتی ہے دو سینگیں ہوتی ہیں جن جو ہوتے ہیں یہ3:30مختلف شکلوں اور صورتوں کو اختیار کر لیتے ہیں چرانچے کتہ بلی سانپ انسان گدھا گھوڑا اونٹ بیل یعنی جس شکل میں بھی چاہیں وہ شکل اختیار کر سکتے ہیں اب وہ شکل کیسے اختیار کرتے ہیں3:48کیا انہیں یہ قوت دی گئی ہے یا نہیں دی گئی ہے یہ میں ابھی انشاءاللہ بتاؤں گا سب سے پہلے اس کی دلیل آپ نے کہ جن جو ہوتے ہیں شیطان جو ہوتے ہیں وہ مختلف شکل اور مختلف صورتیں یہ اختیار کرتے ہیں اس کی دلیل حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی وہ حدیثیں کہتے ہیں رمضان میں زکاة وغیرہ جو نکلتے تھے مدینہ کے اندر اور دوسری جگہوں پر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ ہمارے پاس جمع کرنے4:16سپرد وہ کام کیا کہ تم زکاة وغیرہ جمع کرو چنانچہ کہتے ہیں کہ رات ہوئی رات جب ہوئی اور میں سویا ہوا تھا تو ایک آدمی آیا اور وہ غلہ جو تھا زکاة کا وہ بورے کے اندر گونی کے اندر بھرنے لگا تھیلے کے اندر تو میں نے کہا کہ اللہ کی قسم لارفعننکا الہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں تجھے پکڑ کے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک چور آیا جو بورے میں بھرنے لگا تو میں نے کہا میں تجھے اللہ کے نبی کے پاس لے جاؤں گا4:48تو اس نے کہا واللہ انی محتاج اس نے کہا اللہ کی غصم میں بہت محتاج ہوں اور بہت غریب آدمی ہوں میرے پاس بہت زیادہ کیا کہتے ہیں آلو آیال ہیں بال بچے ہیں اس لیے مجھے چھوڑ دو میں بہت غریب آدمی ہوں میں آئندہ نہیں آؤں گا تو کہتے ہیں حضرت ابو حریرہ کہتے ہیں کہ میں نے اس کو چھوڑ دیا تو جب صبح ہوئی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کہ اے ابو حریرہ رات والے قیدی کے سنسلے میں تم نے کیا کیا تو میں نے کہا5:19اس کو میں نے چھوڑ دیا اس لیے کہ بہت ضرورت مند تھا اور وہ سفارش کرنے لگا بنتی چروری کرنے لگا میں نے کہا جانے دو تو میں نے اس کے اوپر رحم کھایا تو میں نے اس کو چھوڑ دیا تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ جھوٹا ہے اس نے تم سے جھوٹی بات کہی ہے وہ دیکھنا کل پھر آئے گا چنانچہ حضرت بغریرہ نے کہا کہ میں رات کو سویا تو لیکن میں جاڑتا رہا کیوں اسی انتظار میں کہ اللہ کے نبی نے فرمایا کہ کل آئے گا تو وہ ضرور آئے گا5:49چنانچہ کہتے ہیں کہ میں انتظار میں تھا اور پھر وہی آدمی آیا اور پھر وہ مال زکاة کا بھرنے لگا تو پھر میں نے اس کو پکڑا اور میں نے کہا میں تجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد لے چلوں گا تو اس نے کہا اللہ کی خسام بہت غریب آدمی مجھے چھوڑ دو میں آئندہ نہیں آنگا اور پھر رحم کہتے ہیں میں پھر رحم کھا کے اس کو چھوڑ دیا صبح جب ہوئی تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر وہی سوال کیا غرص پھر اللہ کے نبی نے فرمایا وہ تم سے جھ6:17میں نے اس کو پکڑا اور یہ تیسری دفعہ میں تجھے تین اڑائی میں تو تٹل بھی نہیں بچتی ہے میں نے کہا میں چھوڑوں گا نہیں تجھے میں تجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے کے چلوں گا تو اس نے کہا کہ اس آدمی نے کہا کہ مجھے چھوڑ دو میں تمہیں کچھ کلمات کچھ دعائیں بتلاتا ہوں اگر تم وہ دعائیں پڑھ لوگے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے تمہیں بہت فائدہ پہنچائے گا6:47تو میں نے کہا وہ کلمات کیا ہیں وہ دعائیں کیا ہیں تو اس نے کہا جب تم اپنے بسترے میں آؤ اور سونا چاہو تو آیت القرصی پڑھ لیا کرو اب وہ پوری آیت القرصی پڑھ لیا کرو آخری تک جب تم اس کو پڑھ لوگے تو صبح تک اللہ تعالیٰ ایک7:15فرشتہ مقرر کرے گا جو تمہاری حفاظت کرے گا اور پھر کوئی تمہارے قریب نہیں آئے گا تو حضرت ابو حرارہ کہتے ہیں میں نے اس کو کہا جاؤ ٹھیک ہے کوئی بات نہیں اتنی علمی بات تم نے بتا دی تو میں نے اس کو چھوڑ دیا جب صبح ہوئی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پھر گئے تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہاں کیا ہوا تمہارا جو قیدی تھا رات کا اس کے سلسلے میں تم نے کیا کیا تو میں نے کہا اے اللہ کے رسول انہو یعلمنی کلم7:46تو کہتے ہیں اللہ کے نبی اس نے مجھے کچھ دعائیں سکھائی ہیں میں نے جب وہ دعائیں سیکھ لی میں نے اس کو چھوڑ دیا میں نے کہا جانے دو تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ دعائیں کیا ہیں جو اس نے بتلائی تو میں نے کہا کہ قال علی تو وہی بتایا میں نے کہ اس نے مجھ سے اسی اسی باتیں کہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ بات اس نے تم سے صحیح کہی یہ جو دعا تم کو اس نے سکھائی یہ بات اس نے صحیح کہی8:14حالانکہ وہ جھوٹا ہے حالانکہ وہ جھوٹا ہے لیکن اس نے جو تم سے یہ بات کہی دعا بتائی یہ اس نے صحیح بتائی اب ہو رہے رہا جانتے ہو کہ تین دن سے کون تمہارے گھر آتا تھا تو انہیں کہا کہ لا میں نہیں جانتا ہوں مجھے کیا معلوم ہو کہ کوئی آدمی تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ شیطان تھا جو تین رات سے تمہیں تنگ کر رہا تھا8:43ہے تو جھوٹا پر تم سے اس نے سچی بات بتلائی کہ یہ دعا پڑھ لیا کرو تو کامیاب رہو گے یہ حدیث بخاری کے اندر موجود ہے تو اس حدیث سے ہمیں یہ معلوم ہوا کہ شیطان جو ہوتا ہے وہ مختلف شکل اور صورت اختیار کر سکتا ہے چنانچہ شیطانTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے10 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02Sonraki: Bölüm 11→