Lectures & RemindersVideoجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 45admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00پیتان کے تیروں میں سے ایک تیر ہے جسے زہر میں بجھا جاتا ہے چنانچہ آدمی دیکھتا ہے پہلے کیا ہوتا ہے دیکھنا ہوتا ہے پھر مسکراہت ہوتی ہے پھر گفتگو ہوتی ہے پھر وعدے ہوتے ہیں پھر ملاقات کے وقت مقرر کی جاتے ہیں پھر جگہیں مقرر کی جاتی ہیں پھر آدمی لوٹ گیا سمجھو وہاں گیا وہاں لوٹتا ہے تو یہ مختلف درجات ہیں نگاہیں پھر کہتے ہیں جو ہسا وہ فسا0:28ہے کی نہیں سیدھی سی بات پہلے نگاہیں کہتے ہیں نگاہیں قتل کرتی ہیں پتہ نہیں کیسے شیر مجھے یاد نہیں آرہے اللہ نہ کہے نہ یاد آئے تو بڑے عجیب و غریب اشار ہیں شورا کے اس تعلق سے اللہمہ اقبال نے فرمایا نگاہیں مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں بہرحال0:44تو نگاہیں جو ہوتی ہیں یہ بڑی خطرناک ہوتی ہیں اس لیے عورتوں کو نگاہوں کے پردے کرانے کا پورے چہرے اور پورے چہرے پر نظریں بڑی خطرناک ہوتی ہیں اس لیے پردہ کرنے کا حکم دیا ہے ہمارے ہاں بہت سارے ملانے یہ بھی کہتے ہیں جی چہرے کا پردہ نہیں ہے صرف ہاتھ اور چہرہ کھلا رکھو بقیہ جسم کو ڈھانپ لو حالانکہ اصل زینت اور خوبصورتی کسی بھی شخص کی یا عورت کی اس کا چہرہ ہوتی ہے1:09چہرے ہی ناک نقشہ ہمارے ہاں مثل کہتے ہیں ناک نقشہ اچھا ہے تو چلو ٹھیک ہے تو ناک نقشہ ہاتھ پیر جلدی کوئی نہیں کون دیکھتا ہے ناک نقشہ ہی دیکھ کے پتہ لگایا جاتا ہے تو میرے بھائیو یہ نظر جو ہوتی ہیں بڑے حادثے ان نظروں سے ہوتے ہیں آدمی کو چاہیے کہ اپنے نگاہوں کی حفاظت کرے اور اس سلسلے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر کسی غلط جگہ پر تمہاری نظر پڑ گئی1:38تو پہلی نظر تو خیر کوئی بات نہیں ہے لیکن دوسری نظر یہ شیطان کی نظر ہوتی ہے دوسری نظر نہ ڈالو اس کے اوپر اور یہ آدمی کی عجیب و غریب فطرت ہے کوئی یہ اچھی نظر آئی تو بس ایک نظر نہیں بلکہ پلٹ پلٹ کے اسی طرف دیکھتے ہیں لوگ یہ غلط بات ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے منع فرمایا ہے چنانچہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی وجہ سے فرمایا کہ اے لوگو غیر محرم عورتوں کے اوپر داخل ہونے سے بچو2:08غیر محرم جو عورتیں ہیں ان کے پاس داخل ہونے سے بچو تو ایک آدمی نے انصاری صحابی نے کہا کہ اللہ کے نصور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم دیور کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے دیور کے بارے میں کیا خیال ہے حمو کہتے ہیں دیور کو چاہے وہ چچیرہ دیور ہو یا سگا دیور ہو شہر کا جو بھی بھائی لگتے ہیں دیور وغیرہ جو گھروں میں آتے جاتے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا2:33آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دیور تو موت ہوتا ہے دیور کیا ہوتا ہے موت ہوتا ہے کیوں اس لیے کہ وہ تو بے دھڑک گھروں میں آتا جاتا ہے دوسرا کوئی غیر محلے کا آئے گا تو لوگ محلے والے دیکھیں گے دیکھیں گے کہ پھلانا پھلانے کے گھر میں جا رہا ہے کوئی غرور ہوئی تو اس کو پکڑا جائے گا لیکن بھائی کو بھائی کو کیا کرے گا کوئی2:55کہ دیور ہے اور ہمارے ہاں اللہ اپنا ہمارے ہاں ہندوستان ہوگی پاکستان ہو اگر بھائی نے پردہ کروا لیا تو جناب علی یہ مائیں پہلے کہیں گی ہو پہنچتے ہی ارے شادی ہو گئی تو اپنے بیوی کو کسی کو دکھاتے ہی وہ جناب علی پہنچتے ہی یہ تمام بٹوارے شروع ہو گئے اور ہمارے ہاں کے جو ہم جیسے چھوٹے بھائی لوگ یہ سوچنے لگتے ہیں کہ ہم تو چھوٹے ہیں ہم تو چھوٹے ہیں ہمیں کیوں یہ سب کروایا جا رہا ہے پھر وہ دشمن3:25دلوں کے اندر جیسے پیدا ہو جاتی ہیں اور گاؤں میں تو اللہ کی پناہ ایسے ہنسی ایسے مداغ دیوروں سے یہ سب ہندووں کی تحریب ہے یہ ہندووں کے طریقے ہیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ موت ہوتے ہیں اس لئے مسلمانوں اس لئے مسلمانوں اپنے گھروں میں پردہ کراؤ اور کوئی بھی ہو غیر محرم ہے اس سے پردہ اور اگر تم دیور ہو ہم دیور ہیں ہمیں خود چاہیے اللہ یہ توفیق دے3:49کہ ہم خود سے اس حرام کام سے بچیں کیوں یہ حرام ہے اگر وہ کسی وجہ سے نہیں روک سکتا ہے تمہارا بڑا بھائی کی مطلب آر یا شرم یا مطلب کوئی مجبوری تو تمہیں رکنا چاہیے کہ ہم حرام کام میں کیوں رہے ہم ملویسوں ہم غیر عورت کو دے کر کے حرام میں کیوں جائیں اس لیے بچنا چاہیے پردہ کرنا چاہیے ہمیں بچنا چاہیے تو آٹومیٹک تمہاری بھاوج یا تمہاری وہ پردہ کریں گے ہی ظاہر ہے وہ خود بخود اندر رہے گی وہ تم سے4:14اس لئے حرام ہے اس طرح سے بے پردگی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور یہ حدیث صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی ہے اسی طرح سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب بھی کوئی مرد کسی عورت کے ساتھ غیر محرم عورت کے ساتھ ہوتا ہے4:32تنہا ہوتا ہے تو تیسرا شیطان ہوتا ہے شیطان اس کے دلوں کے اندر وسوسیں ڈالتا ہے اور پھر وہ غلط کاموں کے اوپر بھارتا ہے اسی طرح سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لا يخلو انہ رجل بمرات الا معذ محرم کوئی محریم ہو تب وہ کسی اجنبی کے ساتھ جو ہے نسات میں چل سکتا ہے ورنہ ہرگز ہرگز کسی اجنبی کے ساتھ نہیں چل سکتا ہے یہ حدیث صحیح بخاری اور صحیح مسلم کے اندر ہے اسی طرح اللہ کے رسول صلی اللہ عل4:58کہ کسی بھی اجنبی عورت سے غیر محرم عورت سے آدوی جا کے مصافہ کرے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کے نبی نے فرمایا یہ بات بہتر ہے کہ تمہارے سروں میں تمہارے سر میں کسی لوہے کے تار سے5:25سراخ تمہارے سروں میں کیا جائے یہ اس بات سے بہتر ہے کہ تم کسی غیر محرم عورت سے جا کے مصافق کرو سلام کرو اسے ہاتھ ملاو ہاتھ بھی ملاتے ہیں یہاں سے گئے سعودیہ سے فلانے آنے چچینی بہن فلانی بہن ٹکانی بہن وہ فلانی بہن سب سلام مصافق حرام ہے اور زیادہ شوشل زیادہ زیادہ اپنے آپ کو ترقی آفتہ جو زیادہ فہش فہش ہوتے ہیں بےہیہ ہوتے ہیں جو اپنے آپ کو کہتے ہیں کہ بہت ترقی آفتہ لوگ ہیں ہم5:52اور ہم دقیانوسی خیالات کے مقالب ہیں یہ ہیں ان کے گھروں میں زیادہ چلتے ہیں یہ تمام سب چیزیں اور اسی وجہ سے بدکاریاں بھی زیادہ ہی ادری ہوتی ہیں اس لئے میرے بھائیوں میرے عزیزوں ان تعلیمات کو اپناو اس سے شیطان تمہارے درمیان راہ نہیں پائے گا اور اگر تم نے ان تعلیمات کو نہیں اپنایا تو بھی شیطان چاروں چاند سے تمہارے اوپر آئے گا اور تمہارے اوپر حملہ کرے گا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا6:16اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو اس بات کی زمانت دے کس بات کی جو اس کے داڑھی اور اس کے دونوں ٹانگوں کے بیچ میں ہے6:35داڑھی اور اس کے دونوں تاتانگوں کے بیچ کی جو زمانت دے یعنی اپنے پیٹ کی اپنے شرمگاہ کی یا اپنے زبان کی اس کی زمانت دے کہ اس سے غلط کام نہیں کریں گے تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اکفلو لہو الجنہ میں اسے جنت کی گیارنٹی دیتا ہوں اسے میں جنت کی زمانت دیتا ہوں اللہ تعالی ہم سب کو حرام کاریوں سے برائیوں سے محبوظ رکھے اور اللہ تعالی ہم سب کو ان بری باتوں سے دور رکھے آمین یارب العالمین اور آگے بڑ7:04اور اس سلسلے میں میں انشاءاللہ تعالی ہو سکتا ہے کبھی اس موضوع کے اوپر طویل خدباتوں نگاہوں کے حفاظت کے اوپر اور اس طرح سے ان تمام سب چیزوں کے اوپر انشاءاللہ تعالی بہرحال اتنا مختصر طور پر یہیں آپ رکھیںTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے45 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02Sonraki: Bölüm 46→