Lectures & RemindersVideoجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 23admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00اس کی رگوں میں خون کی نالیوں میں دوڑتا ہے جس طرح خون نالیوں میں رگوں میں دوڑتا ہے اسی طرح سے شیطان بھی دوڑتا ہے تو اس حدیث سے ہمیں یہ معلوم ہوا کہ شیطان ہمیشہ آدمی کے ساتھ ہوتا ہے ہمیشہ آدمی اس حدیث کا ایک مفہوم تو محدثین نے یہ بھی بیان کیا ہے کہ جس طرح سے انسان کی رگوں میں خون ہوتا ہے0:27اسی طرح سے شیطان انسان سے قریب ہوتا ہے کیونکہ وہ ہمیشہ اس کی گھات میں ہمیشہ اس گھات میں اس کوشش میں ہوتا ہے کہ اس کو کس طرح سے قریب کر دیں اس کو کس طرح سے گھمراہ کر دیں اس کو کس طرح غلط راستوں پر ڈال دیں تو کسرتے0:45تضلیل سے یعنی اس بات کی قسرت سے کہ وہ ہمیشہ آدمی کے ساتھ ہوتا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مثال دی کہ جس طرح رگوں میں خون دوڑتا اسی طرح تمہارے ساتھ شیطان گھات میں لگا ہوا ہے اسی طرح سے اس حدیث سے ہمیں معلوم ہوا کہ شیطان انسان کے اس میں ہوتا ہے قریب ہوتا ہے جو اسے گمراہ کرنے کی کوشش کرتا ہے اور شیطان یہاں سے یہ بھی ہمیں معلوم ہوا1:11کہ شیطان انسان کے جسم میں داخل ہونے کی طاقت و قوت بھی رکھتا ہے اسی لیے وہ ہمیشہ دل کی جگہ کو اختیار کرتا ہے دل کی جگہ کو اختیار کرتا ہے کیوں یہ دل جو ہے یہ بہت بڑا دل جو ہے یہ سمجھئے کہ ایک عضو کے اندر انسانی جسم کے اندر ایک بہت ہی اہم جگہ ہے1:33جہاں سے ہر چیز کے فیصلے ہوتے ہیں جہاں سے ہر چیز کام کرتی ہے یعنی ایک سمجھے دینمو کی طرح یہ دل ہوتا ہے کہ وہی سے سب چیز پیدا ہوتی ہے تو شیطان دل کے اندر جگہ بناتا ہے اس کے ذریعے سے انسان کے جتنے بھی آزا اور جوارے ہیں ہاتھ پیر ناک آک دماغ سب کچھ1:51وہی سے وہ گھوماتا ہے جیسے چاہتا ہے اس کو اسی لیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ آپ نے فرمایا کہ یاد رکھو تمہارے جسم کے اندر ایک گوشت کا لتھڑا ہے وہ درست رہے گا تو پورا جسم درست رہے گا اگر وہ خراب ہوا تو پورا جسم خراب ہو جائے گا آپ نے فرمایا وہ گوشت کا چکڑا جو ہے وہ دل ہے2:19اس لیے دل کے اندر شیطان جا کے داخل ہوتا ہے یہ حدیث صحیح بخاری اور صحیح مسلم کے اندر ہے لیکن آپ کو ایک بات میں یہاں اور بتاؤں کہ ایمان چونکہ اس کا ٹھکانہ ایمان کا دل ہوتا ہے تو یہ دل جتنا ہی قوی ہوگا ایمان کے اعتبار سے اس دل کے اندر جتنا ہی ایمان مضبوط ہوگا شیطان کی طاقت و قوت2:42اتنی کمزور ہوتی چلی جائے گی اور جو جو یہ ایمان دل کے اندر کمزور ہوتا جائے گا نکلتا جائے گا کم ہوتا جائے گا اس کے اندر نقص پیدا ہوتا جائے گا کمی پیدا ہوتی جائے گی تو تو شیطان کا دباؤ دل کے اوپر بہتا جائے گا دلیل اس کی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا3:07حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہوں سے حضرت عمر رضی اللہ عنہوں سے حضور نے فرمایا کہ اے عمر تم جس گلی سے گزرتے ہو شیطان اس گلی میں راستہ ہی چھوڑ دیتا ہے تمہارا جس بھی راستے سے گزرتے ہو شیطان اس راستے سے کترا کے گزر جاتا ہے3:35اس میں حضرت عمر کی ایک تو فضیلت ہے دوسرے قوت ایمان کی دلیل ہے کہ حضرت عمر کتنے قبیل ایمان تھے کہ وہ جس گلی سے گزرتے تھے شیطان اس گلی سے بھاگ جاتا تھا دور ہو جاتا تھا تو میرے مسلمان بھائیو یہ ہمارے لئے نصیحت ہے کہ ایمان کی قوت جس قبیل3:55تیز ہوگی جس قدر مضبوط ہوگی شیطان اسی قدر آپ سے در کی وجہ سے دور بھاگے گا لیکن جو جو دل کی دل کا ایمان جو ہے یہ کمزور ہوتا جائے گا شیطان آپ سے چنانچہ جن لوگوں کو شیطان جنات پکڑتے ہیں اگر آپ گہرائی سے ان کے گھر کا مطالعہ کریں ان کی لائف کا مطالعہ کریں ان کی زندگی کا مطالعہ کریں خواہ وہ عورتیں ہوں یا مرد ہوں تو اللہ کی قسم 99% 99 فیصد آپ4:23کو وہ لوگ ملیں گے جن کے دلوں کے اندر ایمان بس لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ ہے لیکن ہر ایرو گیرو نتھو خیرو جمراتی شمن کے جو ہے دربار میں جا کے دامن پھیلائے ہوئے ہیں اللہ وحد اولا شریف سے دور ہیں اللہ کے رسول کی طرف دور ہیں تعویزیں اتنی موٹی موٹی لٹکائے ہوئیں اللہ کی پناہ جہنم کی بیڑیوں کے بجائے دنیا میں بیڑیاں لگائے ہوئے ہیں یہ اور اس طرح سے جہاں جیکھو وہی مو مار رہے ہیں4:49فلانے نے کہا فلانے بابا کے پاس چلے جاؤ وہ تو فوراں تم کو پاک صاحب کر دیں وہاں دوڑ کے چلے گئے کسی نے کہا فلانے بابا خالہ کا مدار ہے وہاں چلے جاؤ وہاں جا کے خاک چاٹنے لگے کسی نے کہا فلانے مرغا زباق یعنی ایمان ان کا کچھ بھی نہیں سوائے بس جہاں بھی چاہا وہی پہنچ گئے تو ایسے لوگوں کے اوپر شیطان تو مسلط ہی رہتا ہے نا تو ایسے لوگوں کو شیطان اس طرح سے مسلط کرتا ہے ان کے اوپر مسلط5:18جنہوں کے الحمدللہ جو قرآن و حدیث کے متبے ہیں جو معاہد ہیں جو شرک سے دور رہتے ہیں یہ درگاہی یہ فرگاہی یہ تادیے یہ شدے یہ عالم یہ چوکے یہ ان بیدات خرافات سے دور رہتے ہیں ان کے بچے بغیر تعویز گنڈے پہنے ہوئے موٹے مسندے ہوتے ہیں انہیں کبھی شیطان نہیں چھوٹا ہے الحمدللہ نہ ان کے قریب آتا ہے تو جس قدر ایمان گندہ ہوگا شیطان کی جگہ بھی گندگی ہے اسی قدر ایمان اسی قدر شیطان اس کے پر مسلط ہوگا5:49اسی طرح سے حضرت عباس صحابہ ایک صحابی کا بیان ہے کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے ایک گدھے پر بیٹھا ہوا تھا تو گدھا جو تھا وہ بچکا بچکا نہیں بلکہ یعنی اس کو ٹھوکر لگی بیچارے کو گدھے کو دو آدمی تھا نا ایک تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم بھی بیٹھے تھے اس کے اوپر ایک صحابی بھی بیٹھے تھے تو گدھا تھوڑا سا مطلب6:10یعنی مطلب اس کا پیر تھوڑا بینڈ ہو گیا یا تھوڑا سا مطلب لچک پیدا ہوئی تو صحابی کہتے ہیں میں نے کہا تعیس الشیطان شیطان حلاق و برباد ہو فقال لن نبی صلی اللہ علیہ وسلم تو مجھ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لَتَقُلْتَعِسَ الشیطان یہ نہ کہو کہ شیطان حلاق و برباد ہو فَإِنَّكَ اِذَا قُلْتَعِسَ الشیطان تَعَازَمَ فِي نَفْسِهِ وَقَالَ سَرَعْتُهُ بِقُوَّتِي6:38تو اللہ کی نبی نے فرمایا اس طرح سے شیطان تکبر میں آئے گا اور کہے گا دیکھو میں نے اپنی طاقت سے ان لوگوں کو نقصان پہنچا دیا ان کو نقصان پہنچا دیا بلکہ کیا کہو اِذَا قُلْتَ بِسْمِ اللَّهِ تَسَاغَرَتْ اِلَيْهِ نَفْسُهُ حَتَّى يَكُونَ اَصْغَرْ مِنْ زُبَابٍ لیکن جب تم بسم اللہ کہہ دوگے تو شیطان مکشی سے بھی زیادہ حقیر اور زلیل ہو جائے گا تمہارے سامنے بات سمجھ7:04اللہ کے کلام میں کتنی تاثیر ہے بسم اللہ کہہ کر کہ اس طرح سے تاثیر ہے اللہ کے نبی نے اپنے صافی کو سمجھایا اس عدید سے ہمیں جہاں ایک علاج کا پتہ چلا دوسرے یہاں بھی ہمیں یہ معلوم ہوا کہ گدھے کی سواری یہ جائز ہے گدھے کی سواری ہمارے ملکوں میں گدھے کو بڑا حقیر سمجھا جاتا ہے کوئی آدمی اگر گدھے پہ بیٹھ کے جائے تو کہتے ہیں اگر کوئی آدمی سے کوئی غلطی ہو گئی تو کہتے ہیں اس کو گدھے پہ بٹھا کے گھوما د7:34تو بھائی کہتے ہیں یہ سب سے بڑی حقارت کی چیز ہے ٹھیک ہے لیکن اتنا معیوب نہیں ہے ہمارے نبی جو سید العرب والعجم تھے جو سید السقلین تھے انسان اور جنات بلکہ دنیا کے تمام مخلوق آپ کے لیے رحمت بن کر کے آئے تھے وہ انہوں نے اس کی سواری کی ہے میرے بھائی7:55تو اس کو اتنا زلیل نہ سمجھو اس کو حخیر نہ سمجھو اگر کبھی تمہیں پیدل چلنا ہو تو تمہیں پتہ چلے کبھی آج تو ماشاءاللہ سب کچھ وسائل ہیں لیکن وہ دور یاد کرو جہاں کی مطلب کچھ بھی نہیں تھے یہی گھوڑے گدھے یہی تھے تو وہ زمانے یاد کرو آج بھی جن کے پاس سائیکل نہیں ہے وہ ترستے ہیں8:12دو دو پت پت آٹھ آٹھ میل پیدل جاتے ہیں لیکن اگر جو ہے کوئی سواری پہ بٹھا لے تو اس کا اتنا شکریہ ادا کرتے ہیں تو کہنے کا مطلب یہ ہے کہ آج موجودہ دور میں وسائل مہیا ہیں اس حدیث سے ہمیں یہ بھی معلوم گدھے کی سواری جائز ہے دوسرے ہمیں یہ بھی معلوم ہوا کہ ایک گدھے پہ دو آدمی بیٹھ سکتے ہیں جائز ہے اس کے اوپر ظلم نہیں ہے اس کے اوپر کوئی ظلم نہیں ہے کیونکہ اللہ کے رسول ظلم نہیں فرماتے تھے نوزباللہ تو گدھا دو آدمی8:39تو اس حدیث سے ہمیں یہ معلوم ہوا کہ شیطان جو ہے کس طرح سے زلیل اور رسوا ہوتا ہے اسی طرح سے یہ چند باتیں نہیں شیطان کے تعلق سے کہ جس کا تعلق شیطان کا انسان سے کس طرح سے ہوتا ہے اب آئیے میں آگے بڑھتا ہوں اپنے موضوع کوTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے23 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02Sonraki: Bölüm 24→