Lectures & RemindersVideoجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 31admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00یا جنہوں نے انسانیت کا روپ اختیار کر رکھا ہے اپنے ہی لوگوں کی طرف ان کی رہنمائی کرتا ہے اور انہیں یہ بتاتا ہے کہ فلان جگہ جاؤ تمہیں شفا مل جائے گی شیطان ہی پریشان کرتا ہے اور پھر انہیں گمراہ کرنے کے لیے وہ ایسے ایسے اڈے بنا بتاتا ہے ایسی ایسی جگہیں بتاتا ہے کہ اللہ کی پنہا جہاں ایمان اور عقیدے کا سودا ہوتا ہے0:36وہ لوگ کون ہیں وہ لوگ1:07کچھ تو ایسے ہیں جو اوپن ہیں کھلے ہوئے ہیں نہ نماز نہ روزے نہ عقیدے درست کچھ بھی نہیں اور کچھ ایسے ہیں جو یہ دعوے کرتے ہیں کہ ہم قرآن کے طریقے سے علاج کرتے ہیں لوگوں کو دکھانے کے لیے نمازیں پڑھتے ہیں لوگوں کو دکھانے کے لیے وہ سب کچھ کرتے ہیں اور دو چار باتیں قرآن کی آیتیں پڑھ کر کے اور پھر ان کے اوپر بقیہ اپنے انتر منتر جادو ٹونے جو کچھ بھی ان کے ہوتے ہیں1:37جو وہ جناتوں اور شیطانوں کو پوجے ہوئے ہوتے ہیں پھر اس ذریعے سے اس کا علاج کرتے ہیں اور ان کی پہچان میں بتاؤں گا انشاءاللہ تبارک و تعالی کی ان کی پہچان کیا ہے المہم کہنے کا مطلب یہ ہے کہ شیطان اس طرح سے لے جا کر کے انہیں کفر کے اندر ڈبو دیتا ہے میں نے اپنے پچھلے محاضرے میں یہ بتایا تھا کہ شیطان ایک بیگ کسی کو گمراہ نہیں کرتا ہے بلکہ اسٹیپ بائی اسٹیپ درجہ بدرجہ اسے2:05غلط کام کرواتا ہے اور میں نے اس کے سلسلے میں واقعہ ایک واقعہ آپ کے سامنے اس صوفی کا بیان کیا تھا جو بنی اسرائیل کا صوفی تھا غرض اس طرح سے شیطان درجہ بدرجہ آدمی کو سیدھی راہ سے ہٹا کر غلط راہوں کے اوپر ڈالتا ہے آج کا جو میرا موضوع ہے میں اللہ کی توفیق سے یہ چاہ رہا ہوں کہ میں وہ باتیں بیان کروں جو باتیں بہت ضروری ہیں ہماری زندگی کے لیے ان میں تو ایک یہ ہے2:34کہ ہم یہ معلوم کریں کہ شیطان کے راستے کیا ہیں شیطان کن کن راہوں سے ہمیں سیدھی راہ سے بھٹکاتا ہے کن کن راہوں سے ہمارے اوپر تسلط قیم کرتا ہے کن راہوں سے وہ ہمیں سیدھی راہ سے ہٹا کر غلط راہوں پر ڈالتا ہے کن راہوں سے وہ ہمیں پریشان کرتا ہے اور کن راہوں سے ہمارے اوپر وہ غلبہ حاصل کرتا ہے ایک تو یہ اور دوسری بات اللہ نے اگر توفیق دی3:04تو میں یہ بیان کروں گا کہ پھر ان راہوں سے شیطان کے ان مکرو فریب اور ان جالوں سے بچنے کے کیا تدابیر ہیں کیا راستے ہیں دو انشاءاللہ اگلے محاضرے میں اللہ نے توفیق دی تو پھر اس کا علاج اور معالجہ میں آپ کے سامنے رکھوں گا مختصر طور پر غرض آئیے ہم شیطان کی راہوں کا پتہ لگاتے ہیں کہ کون کون سے راستے ہیں جن راستوں سے شیطان3:32اللہ کے نیک بندوں پر یا اللہ کے عام بندوں کے اوپر غالب ہوتا ہے ان میں سب سے پہلی راہ جہالت ہے غور سے میری باتوں کو آپ سنیں ان میں سب سے پہلی راہ جہالت ہے اور جہالت یعنی لاعلمی نادانی نادانستگی بے علمی جاہل جس کو کچھ پتا نہیں یہ ایک ایسا سرکل ہے جہالت ایک ایسا چوراہا ہے4:04ایک ایسی سرکل ہے جہاں سے بہت سارے راستے نکلتے ہیں گویا جہالت ایک ایسا سرچشمہ ہے جہاں سے بہت ساری نہریں اس کے راستوں کی پھوٹتی ہیں میں انشاءاللہ تعالی آگے اس کی تفصیلات آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں تو جہالت یہ بہت بڑا راہ ہے جس راہ سے شیطان کسی انسان کے اوپر غلبہ حاصل کرتا ہے کیوں؟ اس لیے کہ جاہل جو ہوتا ہے4:33اس بیچارے کو یہ پتہ نہیں ہوتا ہے کہ کون کون سے راستے ہیں جن راستوں سے شیطان ہمارے اوپر آتا ہے اسے علم نہیں ہوتا ہے نہ اس کے راستوں کا پتہ ہوتا ہے نہ اس کے کھڑکیوں کا پتہ ہوتا ہے نہ اس کے کسی بھی گلیوں کا پتہ ہوتا ہے کچھ بھی نہیں پتہ ہوتا ہے جاہل جو ہوتا ہے وہ نہ خیر کو پہچانتا ہے بھلائی کو بھی نہیں جانتا نہ شر کو پہچانتا ہے نہ سنت سمجھتا ہے نہ بیداد سمجھتا ہے نہ فرض سمجھتا ہے نہ مصطحف سمجھتا ہے غلط جاہل5:05تو شیطان ایسے لوگوں کو جو جاہل ہیں انہیں بڑی جلدی اپنے قابو میں کرتا ہے اور ان کے اوپر اپنا غلبہ حاصل کرتا ہے اور وہ جاہل بیچارہ جو بے علم ہے جس کو پتہ نہیں کہ یہ چیز سنت ہے کی بیدات ہے کی فرض ہے کی واجب ہے کی مصطحب ہے کیا ہے اس کو پیارے کو پتہ نہیں ہے تو پھر شیطان اس کو بیدات کے اندر ڈال دیتا ہے اور بیدات کے اندر ڈالنے کے بعد میں5:29اس کو چھوڑ دیتا ہے اب وہ جاہل یہ سمجھتا ہے کہ وہ جو کچھ بھی کر رہا ہے وہ دین کا کام کر رہا ہے کیونکہ بہت اچھی اچھی باتیں ہیں بہت اچھی اچھی نیکیاں اس کو بیچارے کو یہ معلوم نہیں کی یہ بیدائت ہے جو وہ کر رہا ہے یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے اس غریب کو اس کا پتہ نہیں اس لیے وہ شیطان کے شکنجے میں آ جاتا ہے چنانچہ اللہ وحدہ اللہ شریک نے اسی وجہ سے قرآن کریم میں بڑی سراحت کے ساتھ یہ بات اپنے بندوں کو بتلائی ہے اور اپ5:58اے نبی آپ فرما دیجئے کہ کیا میں تمہیں ان لوگوں کی بات نہ بتلاؤں کیا میں تمہیں ایسی بات نہ بتلاؤں کہ جو دنیا میں عمل کرتے ہیں لیکن عامال کے اعتبار سے وہ بڑے خسارے میں ہیں ان کا عمل اللہ وعدہ لا شریک کہاں6:28قابل قبول نہیں ہے کیا میں ایسے لوگوں کے بارے میں تمہیں نہ بتلاؤں جو عمل تو کرتے ہیں لیکن ان کا عمل کوئی فائدہ انہیں نہیں پہنچائے گا جن کی کوششیں جن کے عامال جن کی محنتیں اس دنیا ہی کے اندر ضائع اور برباد ہو گئی ہیں غارت ہو گئی ہیں حالانکہ وہ یہ سوچتے ہیں کہ یہ جو وہ عمل کر رہے ہیں یہ عمل انہیں جنت میں پہنچانے والا ہے6:58بہت اچھا عمل وہ کر رہے ہیں بات سمجھ میں آ رہی ہے نا وہ یہ سوچتے ہیں کہ یہ عمل بہت اچھا ہے لیکن اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اللہ تعالیٰ ان کے عمال رائے گا ہیں بیکار ہیں ان کی کوششیں زائے ہیں برباد ہیں ہم قیامت کے دن ان کے لیے میزان بھی مقرر نہیں کریں گے ان عمال کے لیے عوض باللہ ان عمال کے لیے ہم میزان بھی مقرر نہیں کریں گے تو میرے عزیز اس طرح سے جاہل جو ہوتا ہے جاہل7:29اس بیچارے کو کچھ پتا نہیں ہوتا ہے وہ یہ سمجھتا ہے کہ جو وہ عمل کر رہا ہے بڑا اچھا کر رہا ہے جاہل کا دل اللہ وحدہ و لا شریک مسخ کر دیتا ہے اس کی بصارت اس کی بصیرت بالکل تاریخ ہو جاتی ہے اور پھر جاہل اس کے دل کے اوپر یہ شیطان اس جاہل کے دلوں کے اندر شبہات کے تیر اور زہر اس کے دلوں کے اندر گھولتا ہے اور اس طرح سے اس کو اپنا قیدی بنا لیتا ہے لیکن7:59جو لوگ اللہ وحدہ لا شریک کے مخلص اور نیک بندے ہیں جو لوگ اللہ وحدہ لا شریک کے خالص بندے ہیں اور وہ علم والے ہیں انہیں پتا ہے شیطان کی راہوں کا خیر اور شر کا تو وہ لوگ شیطان کے شکنجے میں نہیں آتے ہیں چنانچہ یہ جہالت جو ہوتی ہے سب سے بڑی چیز جو جاہل کے لیے یہ ہوتی ہے کہ جاہل کو شیطان علم حاصل کرنے سے روکتا ہے کوئی آدمی جاہل ہے8:35اسے علم حاصل کرنے سے روکتا ہے اور اسے کہتا ہے کہ کیا تم کسی عالم کے سامنے جا کر کے بیٹھ کر کے اب اس عمر میں اس عالم کے پاس جا کر کے تم علم حاصل کرو گے یعنی تمہیں حیاء نہیں آئے گی تمہیں شرم نہیں آئے گی تو وہ جاہل اپنے جہل کے اوپر راضی اور خوش ہو کے بیٹھ جاتا ہے اسی طرح سے قلب علم سے ہمیشہTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے31 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02Sonraki: Bölüm 32→