يزید بن معاویہ کون؟ - 1
یزید بن معاویہ کون ؟: (حصہ اول) اس حصہ میں فاضل خطیب نے مندرجہ ذیل نکات پر گفتگو فرمائی ہے: 1- مُردوں کے سلسلے میں اہل سنت والجماعت کا موقف 2-صحابہ کرام کے درمیان رونما ہونے والے اختلافات کے سلسلے میں اہل سنت والجماعت کا موقف 3-تاریخی روایات کی تحقیق وتفتیش 4- یزید کی پیدائش، اسکی خلافت ، حسین رضی اللہ عنہ کا یزید کی بیعت سے انکار، اہل کوفہ کی دعوت پر حسین رضی اللہ عنہ کا کوفہ جانے پر اصرار، سانحہ کربلاء اور حسین رضی اللہ عنہ کا اہل کوفہ کے ہاتھوں بے دردی سے قتل۔ By: مقصود الحسن الفيضي, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, ادارہ علوم اثریہ Source: IslamHouse.com · مقصود الحسن الفيضي, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, ادارہ علوم اثریہ
Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
Commentaires
Aucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.