Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:07 محمد رسول اللہ 0:45 وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدَعَةٍ وَكُلَّ بِدَعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ اعوذ باللہ السمیع العلیم من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم اِنَّ اَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ مُبَارَكًا وَهُدًى لِلْعَالَمِينَ فِيهِ آیَاتٌ بَيِّنَاتٌ مَقَام 1:20 عزیز 1:59 ساتھیوں اور دینی بھائیوں اللہ تعالیٰ نے حج کو اسلام کے پانچ رکنوں میں سے ایک رکن رکھا ہے یعنی چند شرائط کے ساتھ ہر مسلمان کے اوپر حج فرض ہے اور اگر بغیر کسی عذر کے کوئی مسلمان حج نہیں کرتا 2:49 تو وہ گناہِ کبیرہ کا مرتقیب ہے تھوڑا سا یہاں ہم آپ رکھیں کہ کسی چیز کے فرد ہونے کا معنی اور مقہوم کیا ہے ہم تو کہتے ہیں ہر آدمی مانتا ہے کہ ہج اسلام کا ایک فردیدہ ہے لیکن اکثر اس کا مقہوم کیا ہے اس کا معنی کیا ہے جس سے بھی کہیے کہ ہم مانتے ہیں کہ ہج فرد ہے اور زبان سے اس کا اقرار بھی کرتا ہے مانتا بھی ہے کہ اسلام کے رکنوں میں سے ایک رکن ہے 3:30 بیت اللہ شریف کا حج بھی کرنا ہے لیکن ہے اس کا مقہوم کیا اور اسی معنی اور مقہوم پر یقین اقمینان اور صحیح طور پر اس کے معنی اور مقہوم کے سمجھنے کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ لوگ کوتا ہی کر جائے کرتے ہیں مختصر طور پر یہ سمجھیں کہ کسی چیز کے فرض ہونے کا یا رکن ہونے کا 4:08 یہ مطلب ہے کہ اگر اس کا کوئی شخص انکار کر دے اور اگرچہ ادا کرے اسے تو وہ انسان کافر ہے مسلمان نہیں ہے یعنی کوئی شخص یہ کہے کہ ہاں مانتے ہیں ہم یہ نہیں مانتے کہ نماز فرد ہے لیکن پڑھتے ہیں ہم یہ نہیں مانتے کہ نماز فرد ہے لیکن ہم پہلیتے ہیں تو لاکھ پہلے نماز اس کی نماز قبول نہیں ہے کوئی انسان کافر ہے کوئی یہ کہے کہ ہم مانتے ہیں ہم یہ مانتے ہیں کہ روزہ فرد ہے 4:53 لیکن چلو بھائی لوگ رکھنا ہے تو ہم بھی رکھ لیتے ہیں اس میں فائدہ ہے سگر والے مریضوں کے لیے فائدہ ہے اور بہت سی قسم کی بیماریوں کے لیے جدید تحقیق کے مطابق روزہ جو ہے بہت ہی مفید چیز ہے اور سب سے آخری بات جو ابھی دیرہ سال یا دو سال پہلے میرے پاس پاکستان کے ڈاکٹر راشد رندھاوہ آئے تھے وہ ہر سال امریکہ کا سفر کرتے ہیں 5:30 دل کے مریض ہیں ان کی جو اپنی کانفرنس ہوا کرتی تو انہیں بڑھایا جاتا ہے لاہور کے بڑے مشہور ڈاکٹر ہیں عام طور پر لاہور سے تاروک لکھنے والے لوگ جانتے ہیں اور رہے عجیب ہیں اور اس وقت جامعہ ابی بکر کے وہی بڑے ذمہ دار بھی ہیں کراچی میں جامعہ ابی بکر ہے اس کے بڑے ذمہ دار ڈاکٹر راشی صاحب ہیں وہ کہنے لگے کہ پچھلی بار میں امریکہ گیا تو وہاں پر جو خاص قسم کے ڈاکٹر رہتے ہیں ان کے لئے چک دھوا کرتے 6:02 تو کہا کہ ایک داکتر نے اپنے لیکچر میں یہ بتایا کہ انسان اگر دس گھنٹے سے زیادہ بھوکا رہے تو اس کی ہدی سے ایک ایسا مادہ خارج ہوتا ہے جو اس کی ہدیوں کو اور مضبوط کرتا ہے اگر دس گھنٹے سے یارہ گھنٹے سے زیادہ کوئی انسان بھوکا رہے تو اس کی ہدیوں سے ایک ایسا مادہ خارج ہوتا ہے 6:36 جو اس کی ہڈیوں کو اور مضبوط اور طاقتور بناتا ہے کہا جب اس نے یہ بات کہی تو میں سوچنے لگا کہ کیا روزہ رکھنے کی یہی حکمت تو نہیں ہو سکتی جیسا کہ ایک قول مشہور ہے حدیث شریف نہیں ہے البتہ بعض حکمہ کا قول ہو یا علمہ کا قول ہو کہ سومو تصحفو روزہ رکھو تو تم صحت مند ہو جاؤ گے روزہ رکھو تو صحت مند ہو جاؤ کہا کہ ایک اور بات عجیب اس نے کہی 7:11 کہا کہ انسان جب رات کو سوتا ہے تو صبح ہوتے ہوتے اس کے جسمہ اور اس کے آدھا کی ایک سمجھئے کہ ایک تعمیر نو ہو جائے کرتی ہے مکمل تو اوپر ہالنگ اسی ہو جائے کرتی ہے کیوں؟ اس لیے کہ رات کے اندر نو بجے سے لے کر تقریباً تین بجے ترہ رات تک ایک ایسا ایسی گیس صدا میں پہلا ہوتی ہے 7:40 جو انسان کے جسم کے لیے بڑی مفید اور آرام دے ہیں اور اس گیس کے حاصل کرنے کا سب سے بہتر دریہ ہے کہ انسان سویا ہو اور فطری اور طبعی ہوا کے اندر سو رہا ہو اور کہا کہ اس پر بھی اگر انسان ہاتھ اور پیر کو دھول کر کے سوئے تو اس کا جسم اس گیس کو اور آسانی سے قمول کر لیتا ہے کہا کہ مجھے اور تعجب ہوا مجھے اور تعجب ہوا کہا کہ جب 8:17 محاضرات اور لیکچرز ختم ہوئے تو اکیلے میں ہمیں اس سے ملا تو میں اس سے پوچھنے لگا کہ تم نے جو بھوکے رہنے کی جو بات کہی ہے تو ہمارے مذہب میں جو روضہ رکھنا کہیں اس کی یہی حکمت تو نہیں ہے کہا کہ ہاں تم روضہ کی بات کر رہے ہو نا ہاں اس میں یہی بہت بڑا فائدہ ہے روضہ رکھنے بھی بہت بڑا فائدہ ہے اور آپ دیکھ لیں یہ دن چھوٹا ہو یا بڑا ہو ساہے یارہ بارہ گھنٹے سے چھوٹا روضہ کمی نہیں کب روضہ نہیں کھوتا 8:51 یا دن چھوٹا ہو انسان کبھی بھی ساڑھے یارہ گھنٹے بارہ گھنٹے سے کم بھوکا نہیں رہتا عموم ہمارے اور آپ کے ہاں ورنہ بعض علاقے میں تو راتیں بہت بڑی ہو جاتی ہیں اور دن بہت چھوٹے راتیں لیکن عام جو حالات ہیں لوگ جہاں جس منطقے اور جس خطے میں آباد ہیں عام یہی چیز ہے کہ عام طور پر انسان کتنا چھوٹا بھی روزہ رکھے لیکن کم سے کم بارہ گھنٹے کا روزہ بہت ضرور رکھتا ہے 9:22 تو اگر کوئی آدمی اس نیت سے روضہ رکھے تو کہ ہمیں یہ فائدہ حاصل ہونے والا ہے اور روضہ کی فرضیت پر اسے اعتماد نہ ہو اور یقین نہ ہو اس کا روضہ صحیح ہے اس کا روضہ صحیح نہیں اچھا وہ بات بتا دوں جو دوسری بات ڈاکٹر نے بیان کی تھی اس کے اندر کیا حکمت ہے تب ہم اپنے اصل موضوع پر آتے ہیں دیکھئے مذہبی نقطے نظر سے شرعی نقطے نظر سے سونے کا سب سے بہتر وقت کون ہے ایک شاید فوراں جو آج انسان سو جائے ہے ایک نہیں 9:55 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم عیسیٰ کے بعد آپ آرام کرنے کا حکم دیا کرتے تھے اور صحابہ اکرام کا بیان ہے کُنَّا نَكْرَهُنَّو مَقَبْلَا وَالْحَدیثَ بَعْدَا ہمیشہ سے پہلے سونا اور عیسیٰ کے بعد گبس واقعے میں مشغول ہونا پسند نہیں کرتے تھے حتیٰ کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا لا سمرہ رات کے اندر بات چیت کرنا مناسب نہیں ہے 10:29 مگر شادی شدہ جو شخص وہ ہو یا جو کوئی آدمی علم کی باتیں علم حاصل کر رہا ہو جائے کسی کے پاس مہمان آ جائے تو یعنی کہنے کا مطلب عام حالات میں انسان کے لئے عشاء کے بعد گفت صداقہ اور بکواس کے اندر مشغول ہونا یہ کسی طرح مناسب نہیں ہے بلکہ بساوقات ناجائز ہو جائے گا کب جبکہ اس جاگنے کی وجہ سے اس کے فضل کی نمات کی خوف ہو جائے گا خوف ہو تو ہے کی نہیں 10:59 یہ نجل حرام ہو جائے گا تو بہدرین وقت سونے کا عیشہ کے فوراں بعد قرار دیا اور مسنون اور مشروع طریقہ ہے کہ انسان رات کے فجر سے پہلے ایک گھنٹے آدھے گھنٹے پون گھنٹے پہلے اٹھی آئے ہے کی نہیں تاکہ رات کی عبادت کے اندر مشغول ہو جائے آخری رات میں اللہ کی عبادت کے اندر مشغول ہو جائے اللہ کے رسول شلاللہ علیہ وسلم نے اگر مجھ سے بھول نہیں ہو رہے تھے ابو ذر ربی اللہ تعالیٰ انہوں سے کہا تھا یا ابو ذر اے ابو ذر 11:31 رات کی تاریکی میں دو رکعات نماز پڑھ لو دن قیامت کی تاریکی کو دور کرنے کے لئے رات کی تاریکی میں دو رکعات ہی نماز کیوں نہ ہو پڑھ لو اسی لئے حدیث شریف میں یہ بھی ہے کہ جو انسان دو رکعات نماز ہی پڑھے گا بلکہ مجاہد کا قول ہے کہ جو انسان دو رکعات نماز پڑھے اسے اللہ تبارک و تعالی غافل رہنے والوں میں اس کا شمار نہیں کرے گا غافل رہنے والوں میں اس کا شمار 12:04 نہیں ہوگا تو بہتر طریقہ کیا ہے کہ انسان فجر سے تھوڑی دیر پہلے اٹھ جائے تو اگر یہ موقع انسان سونے کے لیے استعمال کرے تو اللہ تبارک و تعالی نے فضا کے اندر جو گیس پیدا کی ہے یا پیدا ہوتی ہے اس کا جسم مکمل طور پر قبول کرے گا اگر نہیں قبول کرے گا اچھا ایک نکتہ اور لے لیجئے سونے کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ انسان باوضو ہو کر کے سنے صنعت کا طریقہ یہ ہے کہ انسان باوضو ہو کر کے 12:36 سو جائے جیسا کہ بخاری شریف وغیرہ میں حضرت براہ ابن عاظم کی روایت ہوں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے کہا کہ جب سونے کا علادہ کرو تو نماز کے لیے اس طرح سے وضوح کرو اور پھر دائیں کرو جب لیتے کوئی آدمی تو کونسی دعا پہے کونسی دعا پہے اللہم انی اسلمت نفسی الیک ووجہت وجہی الیک وفووبت عمری الیک والجات ظہری الیک 13:09 کہا کہ اگر اسی حالت میں اس کی وفات ہو جائے تو اس کی وفات فطرت پر ہوگی یعنی وہ انسان جنت میں جائے گا وہ پھر دعا ہے میں اس کا انکار نہیں کہتا وہ پھر بخاری شریف دوسری دعا دعا ہے لیکن اس فضیلت کو بیان کرنے کے لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جو دعا بیان فرمائی تھی وہ یہ تھی تو 13:40 سونے جائے انسان تو اس سے پہلے اپنا کوئی مشکل کام نہیں ہے صرف فرق یہ ہے کہ انسان کا ایمان اتنا قوی اور اتنا مضبوط ہو یہ جذبہ ہو اس کے اندر عام طور پر انسان بستر پر جاتا ہے تو کم سے کم پندرہ منٹ بیس منٹ آدھے گھنٹے کچھ کچھ لوگ ایک ایک گھنٹے کروٹے بدلتے رہ جاتے ہیں کوئی اپنے تجارت کے بارے میں سوچ رہا ہے کوئی اپنے بچوں کے بارے میں سوچ رہا ہے کوئی اپنی بیوی کے بارے میں سوچ رہا ہے کوئی عیسیٰ 14:12 بچوں کی تصویر لے کر رکھے رہتے ہیں پہلے ان کو ایک بار دیکھ لیتے ہیں تب سوتے ہیں اگر اسی وقت کو انسان ایک ایسے چیز کے اندر لگا دے جو اس کے لئے مفید ہے دنیا بھی اور آخرت میں بھی وضو کر گیا حمام گیا وضو کر کے آیا اور وضو کر لیکن بس دو رکعات نمال پڑھ لی کتنی دیر لگے گی پانچ میں زیادہ نہیں لگیں گے صرف دو رکعات نمال پڑھ لی اور اس کے بعد اگر قرآن مجید کی آیتیں اسے یاد ہیں جو مشروع ہیں پہنا اور مسنون ہیں 14:46 تو فبہا بہتر ہے واللہ تجربے کہتے ہیں یہ کہ آپ وہ پڑھتے رہیں گے آپ کو نید آ جائے گی دنیا کے کوئی تفکرات کوئی خیالات آپ کے ذہن میں نہیں آئیں گے وہی پڑھتے ہی پڑھتے آپ کو نید آ جائے گی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مسند بزار کے اندر حضرت عبداللہ ابن عباد حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ وغیرہ کی روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ قحرو هذه الاجسام تحرکم اللہ 15:18 اللہ تعالیٰ تمہیں پاکی نصیب فرمائے کہا کہ جو بندہ پاک صاف ہو کر کے بستر پر جاتا ہے تو اس کے ساتھ اس کے لحاث میں فرشتہ بھی رات گزارتا ہے اس کے بستر میں اس کے ساتھ فرشتہ بھی رات گزارتا ہے اور جب بھی وہ بندہ کروٹ بدلتا ہے تو فرشتہ کیا کہتا ہے اے اللہ تعالیٰ تو اس کے اوپر رحم فرما اے اللہ تعالیٰ تو اسے معاف کر دے اس لیے کہ اس بندے نے پاک صاف ہو کر کے رات گزاری ہے تو بڑے فائدے ہیں دیکھئے 15:50 تو وہ ڈاکٹر اپنے تیربے سے یہ حاصل کیا آج چودہ سو سال کے بعد اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حکمت آج سے بہت پہلے بیان کر دی تو بات دوسری طرف چلی گئی بات یہاں سے نکلی تھی کہ کسی چیز کے فرض ہونے اور وادیب ہونے کا مقوم کیا ہے کیا معنی ہے ہم عامدی کی اچھی فرض ہے ہمارے اوپر لیکن کیا ہے کہ اگر کوئی انسان اس کا انکار کر دیتا ہے تو وہ انسان کافر ہے بہت سے وہ انسان 16:20 اگر کہ اس کے اوپر عمل کرے اگر کہ پانچ وقت پچاس وقت کی نماز پڑھے لیکن نماز کی فرضیت کا اسے اعتقاد نہیں ہے عقیدہ نہیں ہے تو وہ انسان مسلمان نہیں ہے اور اگر اقرار کرتا ہے کہ واجب ہے رکن ہے فرد ہے لیکن سستی سے چھوٹ جاتی ہے وہ چیز تو اس کا کیا حکم ہے کم سے کم تو فاسق ضرور ہے نا کم سے کم وہ انسان فاسق ضرور ہے فاسق کا کیا معنی ہے 16:56 یعنی وہ انسان گناہِ کبیرہ کا مرتقب ہے جس کی مغفرت کے لیے توبہ کا پائے جانا ضروری ہے اور اگر اسی کے اوپر مصر رہا تو اللہ نہ کرے کہیں برا خاتمہ اس کا نہ ہو جائے کیا مقموم ہے کسی چیز کے فرد ہونے کے ایک معنی یہ بھی ہے کہ آپ نے کسی سے کہا بھائی پڑھ لو فرد اور واجب ہے کہا چلو چلو نہیں پڑھتا تم پڑھو گے اپنے لئے پڑھو گے میرے لئے پڑھو گے 17:32 تم میرے ساتھ میری قبر میں تھوڑی جاؤ گے تو کیا مطلب یہ بھی فسق ہے نہیں نہیں خطرہ ہے کہ یہ کفر نہ ہو جائے اس لیے کہ یہاں پر اس نے سستدن بلکہ عنات سے زد سے چوڑا ہے وہ اور زد کر رہا ہے کہ نہیں پڑھوں گا کیا کرو گے تم ہن تمہارے اوپر فرد ہے ہم مانتے ہیں لیکن ہمارے اوپر فرد تمہارے اوپر فرد تھوڑی ہے ہم جائیں نہ جائیں تمہارا کیا تقلیس کے اندر کہتے ہیں لوگ کی نہیں کہتے ہیں وہ بڑی آسانی سے کہہ دیتے ہیں جبکہ یہ کلمات ب 18:05 ارے بڑے بدبخت میرا فریضہ نہیں ہے میرا قرضہ تیرے اوپر نہیں ہے تو دے یا نہ دے یہ اللہ تعالیٰ کا فریضہ ہے اقرار کر بندے کہ ہاں ہم سے کوتاہی ہوتی ہے بھائی ہم سے بھول ہو رہی ہے یہ چیزیں اس لیے آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں کہ عام طور پر لوگ کسی بھی فرد کی ادائیگی میں یا کسی گناہ کا کام جو کرتے ہیں اس کے چھوڑنے میں عام طور پر ایسی باتیں کہہ جاتے ہیں یہ ان کے ایمان کیلئے خطرہ ہے اگر ہم یہ نہ کہیں کہ وہ انسان کافر ہے 18:34 تو کم سے کم اتنی بات ضرور کہی جا سکتی ہے کہ وہ انسان بڑی خطرناک جگہ پر کھڑا ہے کہ کافر نہ ہو جائے تو اسی طریقے سے حج کے فرد ہونے کا مفہوم یہ ہے کہ اگر کوئی انسان حج کے فردیت کا انکار کرتا ہے تو اس کے کفر کے اندر کوئی شبہہ نہیں ہے حج کے فرد ہونے میں شبہہ کرتا ہے تو اس کے کافر ہونے میں کوئی شبہہ نہیں ہے لیکن اگر مانتا ہے کہ حج فرد ہے لیکن کیا کریں سستی ہو جاتی ہے 19:07 سوچتا ہوں کہ چلا جاؤں گا تو دکان بند کرنی پڑے گی سوچتا ہوں چلا جاؤں گا تو کہیں ایسا نہ ہو کہ میری نوکری جو ہے ختم ہو جائے ہمارے ہندوستان پاکستان سے عام طلب لوگ یہی تو رہتا ہے نا ارے بھائی ابھی تو بڑی ذمہ داریاں ہمارے اوپر ہیں ابھی بیٹیوں کی شادی کرنی ہے بیٹوں کی شادی کرنی ہے ابھی بچوں کے لئے سر چھپانے کے لئے کوئی جگہ ہم نے نہیں بڑھائی وہ جیسے بہانے رہا کرتے ہیں ابھی اللہ بہتر جانے کہ خ 19:36 مقبول ہیں لیکن کم سے کم جہاں تک میں سمجھتا ہوں یہ بہانے کوئی مقبول نہیں ہے الا کہ اللہ کی رحمت ان کے اوپر ہو جائے اللہ کی رحمت ان کے اوپر ہو جائے تو اس بنیاد پر اگر کوئی انسان حج نہیں کرتا ہے تو وہ فاسق ہے حج اس کے اوپر اگر فرد ہے استعات رکھتا ہے پہنچنے کی اور جتنے دن تک وہ غائب رہے چالیس دن دو مہینہ جتنے دن تک بچوں کا خرد بھی اس کے پاس موجود ہے لیکن اگر کوئی ایسی دکان ہے کہ روزانہ کماتا ہے اور 20:08 بچوں کو کھلا دیتا ہے تھوڑا تھوڑا پیسہ اس نے جمع کیا ہے آ سکتا ہے مکہ مکرمہ لیکن اگر اتنی دن دکان بند رکھے گا تو بچے کیا کھائیں گے تو اس کے اوپر حج پرد اس کے اوپر حج پرد بات اس کی ہو رہی ہے کہ اگر وہ ایک سال بھی نہ جائے چھ مہینے بھی نہ جائے پھر بھی اس کے بچوں کا خرچہ موجود ہے چل سکتا ہے اس کی بات ہو رہی ہے کہ وہ انسان اگر اپنی نوکری کا اپنی تجارت کا اپنے کام کا اپنے چھیتی کا بہانہ کر 20:39 تو وہ انسان سخت گنہگار ہے حتیٰ کہ حضرت علی ابن عبیر طالب اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہما دونوں کا فتوہ ہے کہ اس کے اوپر میں جزیہ فرد کر دوں گا فماہم بمسلمین وماہم بمسلمین وماہم بمسلمین وہ مسلمان نہیں ہے وہ مسلمان نہیں ہے وہ مسلمان نہیں ہے تو عرض کرنے کا مقصد کہ حد اسلام کے فرائض میں سے ایک فریضہ ہے 21:07 زندگی میں ایک بار ہر مسلمان مرد اور عورت جس کے پاس بکہ مکرمہ بیت اللہ شریف تک مہتنے کی استطاعت ہے یا اگر مریض ہے اپنے نہیں آسکتا لیکن کسی دوسرے کو بھیج سکتا ہے اتنی استطاعت ہے تو اس کے اوپر حج فرد ہے اللہ تعالی کیا فرماتا ہے اللہ تعالی کے لئے لوگوں کے اوپر 21:37 بیت اللہ شریف کا حج کرنا فرد ہے کل لوگوں پر جو لوگ یہاں تک پہنچنے کی استطاعت اور طاقت رکھتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ کی روایتیں مسلم شریف میں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ نے کتنے حج کیے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنا حج کیا ہے ہجرت کے بعد ایک کیا ہے یہ کہیے ہجرت کے بعد ایک کیا ہے ہجرت کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے حج کیے ہیں ایک حج اور ہجرت سے پہلے ہجرت سے پہلے کتنا حج کیا ہے آپ نے 22:13 کچھ پتا نہیں ہے کچھ پتا نہیں ہے لیکن حج کیا ہے آپ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج کیا ہے اس لیے کہ زمانے جاہلیت کے کافر اور مشرق لوگ محمد اللہ شریف کا حج کیا کرتے تھے ایک صحابی جنہیں مجھے اچھی طریقے سے نام نہیں آتے سید شیخ کو یاد ہو وہ اپنی اس نام لانے کا واقعہ بیان کرتے ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ابھی آپ کے اوپر ربوت نہیں تھی 22:41 یا کہ نبوت کے بعد آپ کو ہم نے عرفات کے میدان میں ٹھہرے ہوئے دیکھا تو ہم نے تعجب کیا کہ یہ تو فراہ خاندان کا یہاں پر کہاں آیا ہوا ہے اس لیے کہ مکہ کے جو قریش تھے وہ عرفات نہیں جایا کرتے تھے وہ مزدلفہ ہی میں رہ جایا کرتے تھے کیوں وجہ کیا تھی وجہ یہ تھی کہ ہم اللہ کے پڑوسی ہیں ہم اعلیٰ خاندان کے ہیں ہم اعلیٰ خاندان کے ہیں ہم حرم شریف سے باہر نہیں جائیں گے 23:13 اس لیے کہ عرفہ جو ہے حدود حرم سے باہر ہے اور مزدلفہ حدود حرم کے اندر ہے تو وہ کہتے ہیں کہ مجھے تعجب ہوا کہ یہ اس خاندان سے ہے اور عرفہ کہاں آیا ہوا ہے اس لیے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے خاندان کی اس رسم کو پورا نہیں کیا بلکہ عام لوگ جہاں پر جا کر ٹھہرتے تھے عرفات وہاں جا کر کہ آپ بھی ٹھہرے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس طریقے سے بعد روایت پتہ چلتا ہے کہ آپ حج فرمایا کرتے تھے حجرت سے پہلے ہی لیکن اس کی تعداد 23:42 معلوم نہیں ہے البتہ حج کے ہجرت کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے حج کیے ہیں ایک حج کیا ہے کس سن میں آتھویں میں آتھویں ہجری میں ہجری میں کیا ہے یہ دیکھئے باپ دا علم نبیتے کو جو البر ہو تو پسر لائق میرا سے پیدر کیوں کرو دیکھ لیجئے اللہ کے بندے نوی ہجری میں تو علماء کہتے ہیں حج فرد ہوا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج نہیں کیا نوی ہجری میں آپ نے دسویں ہجری میں حج کیا ہے 24:17 آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اور اگر ابھی پوچھنے کے ہاں بتاؤ فلم نکاح کا ہیرو کون ہے تصویروں کو بہت دلی بتا دیں گے اس میں کہ کون سا گانا آپ کو پہلے بہت دلی بتا دیں گے یہاں اس میں سب سے اچھا گانا یہ ہے کہ دل کے اماں آسووں میں بہ گئے سب سے اچھا گانا یہ ہے لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت سے اتنی بڑی غفلت ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو حج کیا تھا وہ کس سن میں تھا دس سن دیں گے اس لئے اسے حجت الویدہ کہا گیا 24:51 رخصتی والا حج رخصتی والا حج اس کے بعد اسی حج میں آپ نے متعدد مقام پر فرمایا تھا مینہ کے اندر بھی آپ نے فرمایا خدو عنی مناسککم آپ نے کیا فرمایا تھا خدو عنی مناسککم لعلی لا القاکم بعد عام ہذا حج کا طریقہ ہم سے سیکھ لو لوگو شاید آج کے بعد اس سال کے بعد ہماری تمہاری ملاقات نہ ہو سکے 25:21 اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم واپس تشریف لے گئے سفر کے آخری دنوں میں آپ کی ستائی سفر دے آپ کی طبیعت خراب ہوئی اور اس کے بعد ربیع الاول کے اندر آپ کا اندقال ہو گیا ہے اسی سن میں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو حج کیا تھا وہ کس سن میں کیا تھا دس ہجری میں کیا تھا نو ہجری کے اندر حج فرد ہوا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی قیادت میں ان کی امارت میں 25:50 لوگوں کو حج کرنے کے لیے آپ نے بھیجا تھا اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو سورہ برات لے کر کے بھیجا تھا سورہ برات لے کر کے بھیجا تھا علماء کہتے ہیں کہ جب آپ جب حج نوے ہجری کے اندر فرد ہو گیا تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سال حج کیا کیوں نہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سال حج کیوں نہیں کیا اس کی وجہ علماء یہ لکھتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سال حج یہ نہیں کیا 26:20 کہ اس سال تک مشرقین کو بیت اللہ شریف کے حد سے روکا نہیں گیا تھا اور لوگ بیت اللہ شریف کا ننگے ہوگا تواب بھی کرتے تھے ننگے ہوگا تواب کیوں کرتے تھے کوئی یہ بتا دے اپنی کتاب کتاب الوسیلہ کے ایک نسخہ میں اسے بھی دیتا ہوں اگر ہماری گاری موجود ہے نہیں ہے تو پیسے سے لے کر دیتا ہوں بتائیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد سے پہلے 26:54 لوگ بیت اللہ شریف کا حج ننگے بیت احتراف جو ہے بہت سے لوگ ننگے کیا کر اس کی کیا وجہ تھی اہلِ قریش ان کو لباس دیتے تھے اور کبھی لباس نہیں ہوتا تو ہاں وجہ کیا تھی کیوں ننگے ہو جایا کر دیتے اس کی علت علماء نے یہ لکھی ہے 27:27 کہ وہ کہا کرتے تھے کہ ہمارے اوپر جو کپڑا ہے وہ حلال کمائی کا نہیں ہے یہ کعبہ شریف کے احترام دیکھئے لیکن یہ احترام ان کے کسی کام نہیں آیا اسی طریقے سے ہمارے وہ بھائی جو آج احترام میں کعبہ شریف کو پیٹ نہیں دکھاتے ہیں اگر توحید نہیں ہے تو یہ احترام کسی کام آنے والا اور اس وجہ سے بھی یہ احترام نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سنت کے سلاح ہے آپ کی سنت کے مطابق 27:58 نہیں ہے تو وہ کہتے تھے کہ ہمارے جسم کے اوپر کپڑا کیا ہے یہ لوٹ اور مارتا ہے اللہ کے دربار میں جائیں ہم اللہ کے گھر میں جائیں تو یہ لوٹ مار کے کپڑا پہن کے جاتے ہوئے شرم آتی ہے اس لیے کچھ قبیلے والے معاملہ تیع کیے تھے قریش سے کہ آ کر کے قریش سے وہ کپڑے لیتے تھے قریش جس کو دے دیے تو وہ پہن کر کے ورنہ جو ہے اس لیے عام طور پر عورتیں بھی مادر ذات منگی 28:33 صرف اپنی شرمگاہ کے اگلے حصے پر اتنا چوڑا سا ایک کپڑا رکھ لیتی تھی اور پہتی تھی آج تھوڑا حصہ ظاہر ہوگا ہمارے جسمکایا کی سارا حصہ ظاہر ہو جائے لیکن جو حصہ بھی ظاہر ہو رہا ہے اس کے دیکھنے کی میں کسی کو اجازت نہیں دیتی دیکھنے کی میں کسی کو اجازت نہیں دیتی 29:05 دوسری طرف نکل بھی جا رہی ہے اس لئے میں ورکہ لے کے بیٹھتا ہوں کہ اس کا جو ہے التضام کروں تو وہ بات وہاں سے نکلی تھی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نووی حجری میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج نہیں کیا اور حج او بکر کو حج کا قافلہ لے کر کے بھیجا اس کے بعد حضرت علی رضی اللہ عنہ کو سور برات جو لے کر کے بھیجی تو مکمل طور پر مشرقین سے برات کا ادھار تھا اور یہ اعلان کر دیا گیا کہ آج کے بعد بیت اللہ شریف کا تواف نہ تو کوئی مشرق کرے گا 29:35 اور نہ ہی کوئی آدمی ننگے بیت اللہ شریف کا طواب کرے گا تو جب یہ معاملہ بالکل صاف ہو گیا تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دسویں سال آپ نے حج فرمایا ہے حج سے کے لئے نکلنے سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد نبوی کے اندر آپ نے خطبہ دیا جس خطبے کے اندر آپ نے فرمایا تھا یا ایوہننات ان اللہ 30:02 اے لوگو اللہ تعالیٰ نے تمہارے اوپر حج فرد کیا ہے اس لیے تم حج کرو حج کرو تو قرآن سے بھی حج کی فردیت ثابت ہے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حجی سے بھی حج کی فردیت ثابت ہے ایک صحابی کھڑے ہوتے ہیں اور کہتے ہیں اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیا ہر سال حج کیا جائے آپ خاموش رہے گئے دوبارہ پوچھا انہوں نے آپ خاموش رہے گئے 30:32 تیسری بار بھی پوچھا اور آپ نے کیا فرمایا نہیں سال زندگی میں ایک بار کہا اگر میں کہہ دیتا تو ہر سال تمہارے اوپر حج فرض ہو جاتا اور تم اس کی استطاعت نہ رکھتے تو جس چیز کو میں نہ بیان کروں اس کی قرید نہ کرو جتنا بتا دوں اس کے اوپر عمل کرو جس چیز سے منع کر دوں اس سے رک جاؤ لیکن جس سے خاموش رہوں اس کی قرید 30:59 نہ کرو تو دین کے بارے میں ہمارے ہاں بڑی برائی پائی جاتی ہے سب لوگ آپس میں بیٹھ کر کے دین کے بارے میں بہت بہت سا شروع کریں گے وہ اپنی رائے دے گا وہ اپنی رائے دے گا میرا دیدو کہتا ہے کہ یہ جاہد ہے وہ کہتا ہے کہ نہیں بھائی یہ جاہد کیسے ہو سکتا ہے یہ بڑی برائی ہمارے اندر پائی جا رہی ہے دین کے معاملہ جو ہے قرآن اور حدیث کے اوپر چھوڑا اگر قرآن حدیث کوئی بات معلوم ہے تو بتا دوں اور نہیں تو اس کے بارے میں ب 31:26 سال میں زندگی میں ایک بار ہر مسلمان کے اوپر اللہ تعالیٰ نے حج کو فرض کیا ہے لیکن ایک بات اور حج فرض تو زندگی میں ایک بار ہے لیکن سنت اور نقل کیا ہے ہر سال کوئی انسان حج کرنا جائے تو کر سکتا ہے لیکن بعض لوگوں کے لیے یہی حج بساوقات سنت مؤکدہ ہو جائے گا سنت مؤکدہ ہو جائے گا 31:55 کہ اس کے چھوڑ دینے سے لوگ بہت بڑی نعمت اور رحمت سے محروم رہیں گے جیسا کہ صحیح ابن حبان وغیرہ میں حتی عبداللہ ابن عباس کی روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہد فرمایا کہ ایمہ عبدن کوئی بھی بندہ صحیحت لہو جسمہ جس کے جسم کے اندر ہم نے صحیحت عطا کی ہے وَسَّعَتُ عَلَيْهِ فِي الْمَعِيشَةِ اور اس کی معیشت کے اندر ہم نے غصات دی ہے یعنی کھانے کے لیے بھی ہے صحیحت بھی موجود 32:24 تَمُضِعَ عَلَيْهِ خَمْسَةُ آبَامٍ لَّمْ يَفِدْ إِلَيَّ لَمَحْرُومٍ پانچ سال گدر جائیں اور میرے پاس میری طرف نہیں آتا یعنی حج کرنے کے لئے نہیں آتا ہے تو وہ انسان محروم ہے اللہ تعالیٰ کی بہت سے رحمتوں سے تو معلوم یہ ہوا کہ جس کے پاس استطاعات ہو اسے ہر سال ہر پانچ سال میں کم سے کم ضرور ایک بار حج کرنے کی کوشش کرنی چاہیے حالانکہ حج فرق کتنا ہے زندگی میں ایک ہی بار ہے لیکن اگر اللہ نے کسی 32:55 دیا ہے آسانی سے آ سکتا ہے اس کے پاس حرکت موجود ہے تو اسے ہر پانچ سال میں حج کرنا دہی دیکھئے یہ حج فرد ہے اور اللہ تعالی نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی بہت بڑی
Afficher toute la transcription