Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:01 الحمدللہ رب العالمين الرحمن الرحیم مالک یوم الدین ونشہد اللہ اللہ 0:31 وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدَعَةٍ وَكُلَّ بِدَعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ 0:59 عزیز ساتھیوں اور دینی بھائیوں کچھ دنوں سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت عالمی اخبارات کا ایک موضوع بنا ہوا ہے وہ اس طریقے سے 1:48 یورپ کے بعض ممالک میں اخبارات کے اندر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو کارٹون کی شکل میں پیش کیا گیا اور صرف یہی نہیں بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا مذاق اڑایا گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک شہوانی اور ارہابی اور دہشتگرد شخصیت ظاہر کیا گیا 2:27 دنیا کے مسلمان خواہ وہ دینی ذہن رکھنے والے ہوں یا عام خیالات کے حامل ہوں تمام مسلمان اس پر سخت ناراض اور سخت برہم ہیں اور یہ حق بھی ہے اس لیے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات وہ ہے جو ہر مسلمان کے ندیق اس کی جان اس کے مال 3:02 اس کی اولاد اور ساری دنیا سے عزیز ہیں اور جب تک کوئی شخص اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے نزدیک اپنی ساری چیزوں سے حتیٰ کہ اپنی جان سے بھی عزیز نہیں سمجھتا اس وقت تک وہ شخص کا ایمان کامل نہیں ہے لیکن ساتھیوں ان تمام امور کا اور معاملات کا ایک پس منظر بھی ہے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے 3:38 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت اور آپ کو تکلیف دینا آپ کو برا بھلا کہنا اس کی تاریخ آج کوئی نہیں بلکہ بہت پرانی ہے جس دن سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے شرک اور کفر کے قلعے کے اوپر یلغار کی ہے اسی دن سے ساری دنیا 4:13 خاص طور پر شیطان اور اس کے چیلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دشمن بن گئے ہیں ذرا سوچیں کہ مکہ کے اندر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چالیس سال کی عمر ایسی گزاری کہ آپ ہر ایک کے ندیق سب سے سچے تھے سب سے پاکباد تھے سب سے امانتدار تھے اور سب سے زیادہ سمجھ رکھنے والے تھے 4:50 وہ لوگ جو خانہ کعبہ کی تعمیر کر رہے تھے جب خانہ کعبہ کی تعمیر کے وقت خصوصاً حضر اسود کو اس کی جگہ پر رکھنے کے بارے میں اختلاف ہوا تو لوگوں نے فیصل اور حکم کس کو مانا تھا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور ہر ایک نے کہا کہ ہاں ان کا فیصلہ ہمیں قبول ہے یہ صادق ہیں اور امین بھی ہیں 5:24 سچے ہیں اپنے قول و قرار میں بھی امانتدار ہیں اپنے افعال و کردار میں بھی امانتدار ہیں اور اپنے فیصلے کے اندر بھی امانتدار ہیں اس لیے سارے لوگوں نے آپ کے فیصلے کو قبول کر لیا تو وہی شخص جو چالیس سال تک لوگوں کے نزدیک سچا رہا ہے سمجھدار رہا ہے امانتدار رہا ہے جب 5:54 آپ ﷺ نے لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ کی آواز بلند کی تو وہی پر وہ لوگ جو آپ کو صادق اور سچے کہا کرتے تھے وہی آپ کو جھوٹا کہنے لگے جو آپ کو امانتدار کہا کرتے تھے وہی آپ کو شیخی بگھارنے والا اور شیخی خور کہنے لگے وہی لوگ 6:23 جو آپ کو سب سے سلجھا ہوا انسان کہا کرتے تھے وہی آپ کو جادوگر اور شاعر جس قسم کے الفاظ سے یاد کرنے لگے آخر یہ کیوں اسی لیے تو نا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کے جو موروسات تھے جس کے اوپر باپ دادا سے وہ چلے آ رہے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسے غلط قرار دیا تھے 6:51 لوگوں کے جو اعمال تھے جو لوگوں کے کردار تھے خواہ اخلاق سے متعلق ہو خواہ عبادات سے متعلق ہو زینہ کو عیب نہیں سمجھا جاتا تھا آپ نے اسے حرام قرار دیا دھوکہ دینا چالاکی اور ہشیاری سمجھی جاتی تھی آپ نے دھوکے کو جہنم میں جانے کا سبب قرار دیا شراب پینا ایک فیشن سمجھا جاتا تھا 7:22 آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے حرام قرار دیا شرک اور بیداد لوگوں کے اندر بلکل عام تھا توحید ختم ہو چکی تھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے شرک کو دنیا کے اندر سب سے بڑا فساد اور سب سے بڑا فتنہ قرار دیا یہی وجہ تھی کہ جو لوگ اب تک آپ کو سچ تھے وہ آپ کو دھوٹا کہنے لگے جو 7:51 آپ کو امانتدار کہتے تھے وہ آپ کو جادوگر اور دھوکے بعد کہنے لگے ہے گی نہیں تو یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آپ کو تکلیف دینا آپ کا مذاق اڑانا آپ کے اوپر اعتراض کرنا آپ کو جھوٹا کہنا یہ کوئی نئی بات نہیں ہے جس دن سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لا الہ الا اللہ کا کلمہ بلند کیا ہے 8:20 اسی دن سے ساری دنیا کفر آپ کے مخالف اور آپ کے خلاف ہو گئی ہے اور وہ سلطلہ آج بھی چلا آ رہا ہے وہ سلطلہ آج بھی چلا آ رہا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ آخر اس کی اصل وجہ کیا ہے جو اس وقت بھی لوگ آپ ﷺ کے مخالف بنے ہوئے ہیں ساتھیوں اس کی وجہ جو میں سمجھتا ہوں سب سے بڑی وجہ یہ ہے 8:50 کہ آپ ﷺ کی حقیقت کو لوگ سمجھتے نہیں ہیں آپ کیا ہیں آپ دنیا کے لیے کس طریقے سے ایک رحمت کا نمورہ ہیں لوگ اسے سمجھتے نہیں اس لیے لوگ آپ ﷺ کے دشمن بنے ہوئے ہیں اسی لیے آج بھی جو بہت سے لوگ آپ کے دشمن ہیں جب آپ ﷺ کی صیرت کو پڑھتے ہیں تو انہیں یہ کہے بغیر چارہ نہیں رہتا کہ دنیا کے اندر 9:18 آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑا امن کا دعی دنیا میں کوئی دوسرا شخص پیدا نہیں ہوا ہے اور یہ صرف مسلمان نہیں کہتا دنیا جہان کے بڑے بڑے لوگ حتیٰ کی ہندوستان کے سب سے بڑا مشہور سیاسی سیاسی مہدمہ گادھی جسے کہا جاتا ہے وہ بھی اور رما کرشنر راو بھی اس بات کے اقرار کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم 9:49 اپنے وقت کے سب سے سچے اور سب سے کامیاب انسان تو جو لوگ آپ کی مخالفت میں اس وقت آبادیں بلند کر رہے ہیں ان میں سے بہت سے لوگ ایسے ہیں جو آپ کی حقیقت کو جانتے نہیں ہیں وہ یہ نہیں جانتے کہ محمد ہے کیا جی اللہم صلی اللہ علیہ وسلم وہ نہیں جانتے کہ محمد اس دنیا میں کیوں آئے تھے اللہم صلی اللہ علیہ وسلم وہ یہ نہیں جانتے کہ محمد کی تعلیم کیا ہے اگر وہ اس بات کو جان جائے نا تو بہت سے لوگ 10:19 ان کے سامنے اسلام قبول کیے بغیر کوئی چارہ نہیں رہتا بات دوسری طرف نگل جائے گی ورنہ اس بات کو میں آپ کے سامنے مثالوں سے پیش کرتا لیکن مختصر طور پر ایک مثال میں آپ کو دیتا ہوں کہ یورپ کا ایک شخص سمندر کے اندر سمر کرنے کا عادی تھا سمندر کا سمر عمومی طور پر کیا کرتا تھا ایک بار سمندر کا سفر کر رہا تھا اس کی کشتی بلکل بھی سمندر کے کنارے ہی لگنے والی تھی 10:50 تو کیا دیکھتا ہے کہ ایک چھوٹا سا کاغذ کا ٹکڑا بہ رہا ہے اسے پڑھتا ہے تو اس میں قرآن مجید کی ایک آیت ہے اور جس زبان کو جاننے والا تھا اس زبان میں اس کا ترجمہ لکھا ہوا ہے اور قرآن مجید کی آیت وہ سور نور کی آیت تھی جس کے اندر اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے 11:24 جن لوگوں نے کفر کیا ان کے اعمال کی مثال کیا ہے سخت سمندر سمندر کے اندر سخت تاریخی ہے موجے مارتا ہوا سمندر ہے سمندر ہے تھاٹھے مار رہا ہے ادھیرہ ہے اور سمندر کی نچلی تہم کے اندر کوئی جس چیز ہے 11:53 جس طریقے سے وہ نظر نہیں آتی ہے یہی معاملہ کفر کا ہے کہ وہ ان کے ندیب کسی طرح فائدہ مند نہیں ہے بلکہ ہو سکتا ہے کہ قیامت کے دن ہو ہی سکتا نہیں بلکہ یقیناً ان کے لئے تاریخی کا سبب بن جائے گا اس بات کو پڑھ کر کے وہ تعجب کرتا ہے کہ یہ بات جس شخص نے لکھی ہے وہ ہماری طرح سمندر کا سخت عاشق رہا ہوگا اور سمندر میں بڑا سبر کرتا رہا ہوگا تب ہی تو کہا اوکظرماتن فی بحر اللجین 12:24 کہ سمندر کی ایک موج اوپر ہے اس کے اوپر ایک موج ہے اس کے اوپر بدلی شائع ہوئی ہے اتنی گہرائی میں ہے کہ کوئی چیز دکھائی نہیں دے رہی ہے تو سمندر کا نقشہ اس طریقے جس نے کھیچا ہے وہ میری طرح سمندر کے سفر کا بڑا عادی رہا ہوگا تو اس نے سوچا کہ پتہ لگے کہ آخر یہ شخص کون سے ہے اس نے اپنے کچھ تجربات بکر کیے گئے ہوں گے 12:50 اس لیے کہ جو آدمی جس میدان کا رہتا ہے اس قسم کے لوگوں کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتا ہے کھیلاری ہے کھیلاریوں کے بارے میں معلومات حاصل کرتا ہے کھیتی کرنے والا ہے جاگرداروں کے بارے میں معلومات حاصل کرتا ہے میکینک ہے وہ میکینک لوگوں کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتا ہے انسان کی فطرت میں داخل ہے کہ جس مزاج کا ہوگا جس میدان کا ہوگا اسے قسم کے لوگوں کے بارے میں وہ معلومات حاصل کرنا چاہے گا تاکہ 13:18 ان سے کچھ فائدہ حاصل کرے اور دنیا میں اس کے تعلقات بھی ایسے ہی لوگ کے ساتھ رہا کرتے ہیں ایک تاجر کے تعلقات تاجر سے رہا کرتے ہیں ڈاکٹر کے دوست ڈاکٹر ہی رہا کرتے ہیں وکیلوں کے دوست وکیل ہی لوگ رہا کرتے ہیں انجینئروں کے دوست انجینئر ہی رہا کرتے ہیں اور کھیتی کرنے والے کے دوست کون رہتے ہیں کھیتی کرنے والے رہتے ہیں مولویوں کے دوست کون رہے گے مولوی لوگ رہے گے 13:46 تو انسان کی فطرت میں ہے کہ جس قسم کا وہ میدان رکھتا ہے اسی قسم کے لوگوں سے دوستی کرتا ہے اور ان کے بارے پڑھنا چاہتا ہے تو اس نے کہا کہ ایسا لگ رہا ہے کہ یہ شخص ہماری طرح سمندر کا بہت سبر کیا کرتا تھا اسی لیے سمندر کا ایسا نقشہ اس نے کی جائے لاؤ اس کی صیرت پڑھنی چاہیے تو جب خشکی میں آیا اور پتہ لگانے لگا تو پتہ لگا کہ یہ کتاب کس کی ہے کس کی ہے مسلمانوں کی کتاب ہے اور ان کے 14:16 دبان میں یہ کتاب محمد اللہم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہے اس لیے کہ وہ کتاب کو اللہ کتاب نہیں مانتے وہ تو کہتے ہیں کہ یہ محمد کی تصویر کردہ کتاب ہے اللہم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چنانچہ آپ کی سیرت پڑھنے لگا سیرت پڑھتے پڑھتے وہ موٹ رہا ہے کہیں یہ معلوم ہو کہ آپ نے سمندر کبھی سفر کیا ہے کہ نہیں کیا ہے اسے کہیں نہیں ملتا کہ آپ نے کبھی سمندر کا سفر کیا آپ سحرہ میں رہے ہیں آپ نے شام کا سفر کیا ہے 14:48 لیکن آپ نے سمندر کا سفر کبھی بھی نہیں کیا اس کا تعجب اور بڑھا کہ جو آدمی سمندر کا سفر نہ کرے تو دیکھیں اس کا کوئی استاد ہے جس نے اسے سکھلایا ہو تو یہ بھی نہیں پتا جلدہ کہ آپ نے کسی کے سامنے شاگردی اختیار کی تو اسے یقین ہو گیا کہ یہ بات یقیناً ایسے شخص کی ہے جو ان تمام کیوں سے بہت اوپر ہے یعنی یقین اللہ تعالی کا کلام ہے اور اسے پر وہ مسلمان ہو گیا اسے پر مسلمان ہو گیا وہ 15:18 تو میں ارد کر رہا تھا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں آج کل جو یہ چیزیں ہو رہی ہیں اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ وہ آپ کی حقیقت کو جانتے نہیں آپ کی صیرت کو نہیں جانتے ہیں اور نہ آپ کی صیرت کو وہ لوگ پڑھنا چاہتے ہیں کیوں اس لیے کہ ان کے سامنے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک دہشتگرد بادیا نشین اور ارہابی شخص پیش کیا گیا ہے دوسری وجہ یہ ہے کہ ساتھیوں دیکھئے اس قسم کی باتیں جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بارے میں 15:47 یا مسلمانوں کے بارے میں لکھتے ہیں اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ یہ دور مادے کا ہے یعنی کیا مطلب اس وقت دنیا کے عمومی طور پر لوگوں کا مذہب یہ ہے کہ پیسے آنے جاہیے جائے میں جاہے جس طریقے سے آئیں حلال طریقے سے آئیں یا حرام طریقے سے آئیں جیسا کہ بخاری شریف میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ انسان کو یہ فکر نہیں ہوگی 16:17 کہ وہ حلال طریقے سے کمہ رہا ہے یا کہ حرام طریقے سے کمہ رہا ہے تو اس وقت یہ جو وقت چل رہا ہے عمومی طور پر انسان کا کی دور مادے کے لیے ہے باپ بھی کماتا ہے بیٹا بھی کماتا ہے شوہر بھی کمہ رہا ہے بیوی بھی کمہ رہی ہے انسان نوکری بھی کر رہا ہے تجارت بھی کر رہا ہے یعنی کسی بھی انسان کو پیسے سے بس نہیں اور اس وقت آپ اچھی طریقے سے جانتے ہیں اپنے درمیان پر لوگ رہ کر دیکھئے 16:46 جو پانچ ہزار کما رہا ہے وہ بھی ضرورت مند ہے اس کی بھی ضرورت پوری نہیں ہو رہی اور جو پانچ سو کما رہا ہے اس کی بھی ضرورت پوری نہیں ہو رہی ایک عجیب سی دڑ لگی ہوئی ہے مادے کی اور عمومی طور پر انسان یہ نہیں سوچتا کہ حرام کما رہا ہے یا کہ حلال کما رہا ہے صرف فکر یہ ہے کہ ہاں جیب کے اندر ہمارے ریال روپیا ڈالر آنا چاہیے اس کے علاوہ کوئی فکر نہیں ہے کہ جائز طریقے سے اور نجل طریقے سے آ رہا ہے تو اسی طریقے سے یہ دور سات 17:16 ایک انسان یہ سوچتا ہے کہ ہمیں پیسے آئیں ہمارے دین کا نقصان ہو رہا ہے ہمارے نبی کا نقصان ہو رہا ہے ہمارے ساتھی کا نقصان کسی کے بھی نقصان ہو رہا ہے اس کی پرواہ نہیں رہے اور یہی وجہ ہے کہ آپ دیکھیں واللہ اس وقت ٹیلی ویزن وغیرہ کے اوپر تجارتی اعلانات اور دعایات کے نام سے جس قسم کی چیزیں پیش کی جا رہی ہیں ایسی ننگی تصویریں 17:49 اگر ذرہ برابر بھی غیرت ہے اس کے اندر تو کم سے کم اس طرف نظر اٹھا کر دیکھنا نہیں جاہتا اس وقت جس فہاشی کا ارتکاب صرف اعلان کے طور پر تجارتی مال کے دعایا اور اس کے فیلاو کے طور پر کیا جا رہا ہے یہ دوسرے طور پر نہیں کیا جا رہا اور اس کے بارے میں بدقسمتی سے عورت ذات کا استعمال بڑی پوری طریقے سے کیا جا رہا ہے کوئی بھی ایسا تجارتی اعلان نہیں ہے 18:21 خواہ اس کا تعلق عورت سے ہو یا نہ ہو کہ وہاں پر عورت کی تصویر نہ لے آئی جائے بلکہ بڑا تعجب ہوا مجھے کہ ایک بار ٹریکٹر کا اعلان تھا ٹریکٹر کھیدی کے کام ہے اور اس کے ساتھ بھی عورت کی تصویر دی جا رہی ہے نعوذ باللہ مجھے ایک طرح سوچیں کہ ٹریکٹر کا عورت کی طرح سے کیا تعلق ہے لیکن صرف یہ ہے کہ جب اس قسم کی تصویر رہے گی تو لوگ غور سے اسے 18:49 دیکھیں گے اس طرح کو توجہ ہو گئے اس لیے انسان کی فطرت میں یہ ہے کہ اس کا میلان عورت کی طرف ہوتا ہے کوئی بھی انسان اگر یہ کہتا ہے کہ ہاں بھائی میں دیکھتا ہوں فلمیں لیکن میری نیت غلط نہیں وہ بالکل جھوٹا ہے مکار ہے وہ انسان کی فطرت میں یہ ہے اس کے اندر شہوت پائی جاتی ہے کہ وہ عورتوں کو دیکھے اور اسی چیز کو اس وقت مادہ پرت لوگوں نے استعمال کیا ہے اسی کا استغلال کیا ہے تو میں عرض کر رہا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق جو اس قسم کے 19:20 تصویریں یا کارٹون پیش کیے گئے ہیں اس کا ایک مقصد کیا ہے تجارت کو فروغ دینا ہوا کیا ہوا کیا جس ملک کی بات کون سے ملک ہے وہ ڈین مارک کہ ایک کاتب نے ایک کتاب لکھی اسلام سے متعلق ایک کتاب لکھی اسلام سے متعلق اب اس کتاب کو اسے رواج دینا تھا کس طریقے سے وہ کتاب عام ہو تو اس نے ایک رسام سے رسم بنانے والے کارٹون بنانے والے جو ہوتے ہیں 19:53 اس نے کہا کہ محمد اللہم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایسی تصویر بناو کہ اسے دیکھ کر کے لوگ اس کتاب کی طرف مال اور اس کتاب کو خریدیں اصل جو سبب بنا ہے اس قسم کی تصویر کا یہ ہے چنانچہ ایک شخص نے یہ تصویر بنائی لیکن اسے کتاب کے مالک کو دینے سے انکار کر دیا کیوں اس لیے اسے خطرہ ہوا کہ اگر یہ تصویر کسی مسلمان کی نظر پڑ جائے گی تو مجھے قتل کر دے گا 20:23 کیوں اس لئے کہ اسی ڈین مارک میں اس سے پہلے ایک فلم بنی تھی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق تو اس فلم کا ڈسٹریبیوٹر جو تھا اسے ایک مسلمان نے قتل کر دیا تو جب اس اخبار کے مالک کو یہ معلوم ہوا کہ ایسی ایک تصویر بنائی گئی ہے لیکن وہ چھپی نہیں تنانچہ فوراں اس نے اس رسام سے رابطہ کیا اور کہا تم اپنی تصویر لیاو میں چھاپتا ہوں 20:54 اور اسی طریقے سے بغتر مقابلہ اعلان کر دیا کہ جو کوئی بھی محمد اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تصویر چھاپے گا جیسا وہ سمجھتا ہے بنائے گا تصویر اسے انام دیا جائے گا اس طریقے سے گیارہ تصویریں جو چھپی ہیں جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو غلط انداز سے پیش کیا گیا ہے تو میں عرض کر رہا تھا کہ اس قسم کی تصویر پیش کرنے کا دوسری وجہ کیا ہے مادہ ہے اصل پیسہ ہے 21:17 چنانچہ جب سے تصویریں اس اخبار میں چھپنی شروع ہوئی ہیں اس اخبار کا جو بیٹھنے کی تعداد ہے بگنے کی اور زیادہ بڑھ گئی تیسری بات یہ ہے کہ ساتھیو بہت ایسا کام جو ہوتا ہے اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ آسے آج بھی ہماری ایک بہت بڑی جمعات بہت بڑی جمعات غیر مسلموں کے بارے میں خوش فہمی کے در مبتلا ہے کہ وہ ہمارے اور مسلمانوں کے دشمن نہیں ہیں حالانکہ یہ سب سے بڑی غلطی ہے 21:44 اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں رشاعت فرماتا ہے یہودی اور نصرانی تم سے کبھی بھی راضی نہیں ہو سکتے یہودی اور نصرانی ہندو اور بدپرشت تم سے کبھی بھی راضی نہیں ہو سکتے یہاں تک کہ تم بھی انہی کی طریقے سے بن جاؤ حتی تتبع ملتہ ہوں تو اس چیز کو ہمیں اور آپ کو اچھی طریقے سمجھ لینا چاہیے 22:13 کہ ہمارے دین سے اور ہمارے مذہب سے غیر مذہب والا انسان کبھی بھی راضی نہیں ہو سکتا وہ ہمارا دوست اور ساتھی کبھی بھی نہیں بن سکتا ہے وہ ہمارا مخالف رہے گا اور ہمیشہ کے لیے مخالف رہے گا اگر کبھی کوئی شخص بولتا نہیں ہے یا ہماری دین کے ہماری مذہب کی تعریف کرتا ہے اور اپنے مذہب کا اوپر باقی ہے تو وہاں پر اس کی کوئی نہ کوئی مسلحت ضرور پوشی رہا ہے ورنہ بغیر مسلحت کے وہ ہمارے ساتھ کبھی بھی نہیں رہ سکتا 22:45 اور سوال یہ ہے کہ اب ہمیں کیا کرنا چاہیے یہ ایک مسئلہ ہے کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے دیکھیں کیا جس نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ چیزیں بنائی ہیں آپ کی تصویر بنائی ہیں کیا دیکھیں کیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم صحیح ایسے تھے شہبانی تھے نعوذ باللہ من ذالک اس کا سب سے بڑا جواب ساتھی ہو آپ اپنے طور پر دیکھیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے عور میں شادی کی تھی پہلی شادی کتنے عور میں کی تھی آپ نے 23:18 کتنے ساتھی بتا سکتے ہیں اس میں جتنے لوگ بتا سکتے ہیں ہاتھ اٹھائیں تیس آدمی میں صرف ہاتھ اٹھائیں بس ہاتھ اٹھائیں بس جی پچیس سال میں کہاں انتیس کہاں چھبیس دیکھئے یہ خود اپنے نبی کے بارے میں ہمارے لوگوں کے معلومات یہ ہے غیروں کا کیا رونا رویا جائے خود ہم لوگ اپنے نبی کے بارے میں اتنی کم معلومات رکھتے ہیں کہ آپ کی شادی کم سے کم کتنے عمر میں ہوئی لوگوں کو زیادہ معلوم نہیں آپ نے جو پہلی شادی کی تھی کتن 23:53 پتیس سال میں اور اس وقت جس عورت سے آپ نے شادی کی تھی اس کی عمر کتنی تھی چالیس سال تھی اب آپ سوچیں یہ کسی ایسے شخص کے بارے میں کہا جاتا تھا جو شہوانی ہو جو شہوت پرست ہو کہ اولا تو پتیس سال کے عورت میں پتیس سال تک یعنی کم سے کم بلوغت کے دس سال تک اس شخص نے شادی نہیں کی عورتوں کی طرف دیکھا نہیں پوری تاریخ پہلے جائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی 24:22 ایک جگہ بھی آپ کی ذات کے اوپر دھبا نہیں لگ سکتا اور اس کے بعد شادی کر رہے تو کسی جوان عورت سے نہیں چالیس سال کی عورت جو اپنی جوانی کی اکثر بلکہ مکمل طور پر وہ مدت تے کر چکی ہے اس سے آپ کی شادی ہو رہی ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث خدیہ تھا جو شادی کی تو حدیث خدیہ کئی سال آپ کے ساتھ رہی ہے کتنے سال آپ کے ساتھ رہی جی 25:04 کتنے سال آپ کے ساتھ رہتے خدیجہ رہی ہیں یہ معلومات ساتھیوں رکھنا چاہیے ہمیں اور آپ کو کم سے کم دس سال تو رہی ہیں نا کتنا دس سال کم سے کم رہی ہیں یعنی ان کی عمر کتنی تھی پچاس سال تقریباً تھی حضرت خدیجہ کی اور آپ کی عمر کتنی تھی حضرت خدیجہ کی عمر دس سال آپ کے ساتھ رہی ہیں سوچیں مجھے بھولا دیا آپ لوگوں نے اچھی طریقے سوچ لیجئے کتنے سال رہی ہیں آپ کے ساتھ 25:41 جو کچھ لوگ سو رہے ہیں درہا ہوش میں آ جائے نا پچاس سال رہی ہیں شیخ بتا رہے ہیں جیسے آپ لوگ شیخ بھی دھوکہ بادی کر رہے ہیں کتنے پچاس سال اگنی پچاس سال رہی ہیں بتائیے پچاس سال رہی ہیں آپ کے ساتھ پچیس سال بھائی کتنے رہی ہیں پچیس سال رہی ہیں آپ کے ساتھ اس لیے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دس سال نبوت ملے تھے 26:20 تو ان کا انتقال ہوا پچاس کے بعد ایک کیامن میں ہوا ہو پچاس میں ہوا ہو حضرتِ خدیجہ کا لیکن امید طور پر ہے کہ نبوت کے دس میں سال ان کا انتقال ہوا ہے آپ کو نبوت کم ملی ہے آپ کی عمر چاریس سال تھی تو ہے گی نہیں اور پچیس سال میں آپ کی شادی ہوئی کتنا ہوا پندرہ سال نبوت سے پہلے اور دس کتنا ہو گیا پچیس سال پچاس سال نہیں بلکہ پچیس سال تو اس وقت آپ کی عمر کتنی ہوئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر کتنی ہوئی 26:51 پچاس سال ہوئی نا پچیس سال آپ تھا پچاس سال یعنی پچاس سال تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بڑھی عورت کے ساتھ زندگی بسر کی کیا ہے کسی شہوانی انسان کے بارے میں کہا جا سکتا اسی لیے آپ کے ساتھی رتے سعید ابن خدری رضی رہا بیان فرماتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم اتنے شرمی لیتے اتنے شرمی لیتے 27:17 کہ کوئی باقرہ یا دوشیدہ بھی جو پردے میں رہتے ہیں اتنی شرمیلی نہیں ہوا کرتی اتنے شرمیلی آپ صلی اللہ علیہ وسلم تھے حضرت عائشہ بیان فرماتی ہے رضی اللہ عنہ بخاری شریف میں اور ترمیدی شریف وغیرہ میں روایت ہے مطلم شریف میں بھی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ما مست ید رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ید امرات قبطو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ میں کسی عورت کو ایسی عورت جو آپ کے لئے حلال نہیں آپ کا چھوہ تک 27:48 دوسری بات یہ سمجھئے جو ایک کہا جاتا ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مندارک دہشتگرد تھے خون بہاتے تھے لیکن کیا یہ بات صحیح ہے یہ بات صحیح ہے خطان نہیں صحیح ہے لیکن سوال یہ ہے کہ اگر آپ سے پوچھا جائے تو آپ کا اس کی دلیل کیا ہے اس کی دلیل کیا ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم شہوانی نہیں دہشتگرد نہیں تھے آپ نے کمیب ناجائد خون نہیں بیا اس کی دلیل کیا ہے 28:16 اس کی دلیل تو کے لیے اگر میں آپ کے سامنے سیرت سے واقعات پیش کرتا شروع کروں تو پورا وقت ختم ہو جائے گا لیکن صرف ایک دو مثال میں آپ کو دیتا ہوں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں کتنے دن در رہے ہیں مکہ میں کتنے دن گزارا ہے آپ نے نبوت کے بعد تیرہ سال گزارا ہے نبوت کے کتنے دن دیکھئے یہ ساتھی ہے ہم اپنے نبی کی سیرت کو اتنا مخصر جانتے ہیں کتنے دن گزارا ہے تیرہ سال گزارا ہے 28:46 تیرہ سال میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کس قدر تکلیف دی گئی ہے کس قدر تکلیف دی گئی ہے کہ انسان کے جسم کے روکنے کھڑے ہو جاتے ہیں آپ کو جس قدر تکلیف دی گئی لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کا جواب دیا کیا ایک دو مثال میں دیتا ہوں آپ کو کہ حضرت جبرائیل ایک بار تشریف لے آتے ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم صفہ پہاڑی کے اوپر بیٹھے ہوئے ہیں 29:16 حسد احمد کی روایت ہے آپ کا جسم دخمی ہے خون بہ رہا ہے آپ کے جسم سے آپ بڑے ہی غمگین اور پریشان ہو کر کے سوا پہاڑی کے اوپر بیٹھے ہوئے حضرت جبرائیل آئے کہا کہ محمد تم پریشان ہو پریشان ہو تو اللہم صلی اللہ علیہ وسلم آپ کو معلوم ہے کہ اللہ نے آپ کا مقام کیا رکھا ہے آپ دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ کا مقام اللہ نے کیا رکھا ہے آپ نے فرمایا کہ ہاں 29:49 حضرت جبریل نے کہا کہ وہ دیکھو دور وادی کے اندر ایک درخت کھڑا ہے اسے اشارہ کیجئے آپ کے پاس آ جائے گا چنانچہ آپ نے اشارہ کیا درخت آ کے آپ کے سامنے کھڑا ہو حضرت جبریل نے کہا پھر آپ اسے حکم دیئے واپس چلا جائے چنانچہ آپ نے اشارہ کیا تو واپس چلا گیا کہا کہ اور کچھ دیکھنا چاہتے ہو کہ تمہیں اللہ نے کیا مقام دیا آپ نے فرمایا بس بس بس اس سے زیادہ نہیں دیکھنا چاہتا یعنی اتنی تکلیف دی گئی اور اتنی ذہنی 30:19 کہ آپ پریشان ہو کر کے تھک کر کے بیٹھ جائے کرتے تھے پھر بھی اللہ تعالیٰ نے ان قوم کو حلاق اور برباد نہیں کیا کیوں؟ اس لیے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالْمِينَ رحمت للعالمین بر کر کے آئے ہوئے تھے اس کا ادھار اس وقت بہت کھل کر کے ہوتا ہے کہ ایک بار اہل مکہ نے کہا کہ اے محمد اللہم صلی اللہ علیہ وسلم اگر آپ اس صفا پہاڑی کو 30:49 سونا بنا دے تو ہم آپ کے اوپر ایمان لانے کے لئے تیار ہیں ہم آپ پر ایمان لانے کے لئے تیار ہیں آپ نے وعدہ لیا کہ صحیح وعدہ کرتے ہو کہا کہ ہاں ہم وعدہ کرتے ہیں چنانچہ آپ اللہ تعالیٰ کے سامنے دعا کرتے ہیں آپ سے اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں ہاتھ پھیلاتے ہیں لیکن اللہ تعالیٰ اس کا جواب کیا دیتا ہے کہ اے جبرائیل جاؤ اور محمد سے کہہ دو 31:19 کہ اگر ان کی یہ دعا قبول کر لی جائے یعنی صفا پہاڑی کو سونا بنا دیا جائے پھر بھی اگر ان کی قوم ان کے اوپر ایمان نہیں لے آتی ہے تو اس قوم کو ایسا عذاب میں دوں گا کہ اس سے پہلے کسی کو بھی ہم نے عذاب نہیں دیا تھا اور اگر چاہیں تو توبہ اور رحمت کا دروازہ کھلا رکھوں ان کی قوم کے لئے اور اگر چاہیں تو ان کی قوم کے لئے توبہ اور رحمت کا دروازہ کھلا چھوڑ دوں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا کہا 31:50 کہ قوم کو ہلاک کر دیا جائے ہلاک برباد کر دیا جائے صفا پہاڑی کو سونا بنا دیا جائے تاکہ اگر ایمان نہ لے آئیں تو سارے کے سارے ہلاک اور برباد ہو جائیں آپ نے یہ نہیں کہا آپ نے کیا فرمایا واللہ قربان جائیے ان لوگ کے سامنے یہ علم نہیں ہے جو آپ پر اعتراضات کرتے جاہل ہیں بیچارے آپ کے بارے میں یا تو جاہل ہیں یا تو آپ کے دشمن ہیں جس طرح سے ابو جہل اور ابو لہب آپ کے دشمن تھے کہ حقیقت کو جان کر کبھی اسلام قبول نہیں کیا ان لوگوں نے 32:18 جس طریقے سے فیرون حضرت موسیٰ کے دشمن تھا کہ حقیقت کو جان لینے کے بعد پھر بھی اسلام نہیں قبول کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نہیں اگر یہ بات ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں ہلاک اور برباد کرے گا تو میں ان کے لئے توبہ اور رحمت کا دروازہ کھلا چھوڑتا ہوں کہ آج نہیں تو کل وہ اسلام قبول کریں وہ نہیں تو ان کی نسل اسلام قبول کرے گی تو بتا بتائیے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اگر ارہابی دہشتگرد ہوتے تو جو لوگ آپ پر پتھر مار رہے ہیں 32:49 جو لوگ آپ کو جھوٹا کہہ رہے ہیں جو لوگ آپ کے راستے میں کاتے بشا رہے ہیں جو لوگ آپ کے اوپر اوٹ کیل وہ جھڑیا را کر کے فیک رہے ہیں جو لوگ خانے کعبہ میں جو دنیا کے سب سے پاک جگہ ہے وہاں پر آپ کو نماز نہیں پڑھنے دیتے آپ ان کے لئے حلاق اور برباد ہونے کی دعا کرتے ہیں کی نہ کرتے ہیں لیکن آپ نے قبول نہیں کی معاملہ اس سے بھی آگے بڑھ جائے کرتا ہے درہاں دیکھیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم طائف تشریف لے گئے طائف تشریف 33:19 لے گئے کس لیے لے گئے تھے کہ مکہ کے لوگ تو آپ کی بات ماننے کے لیے اب تیار نہیں ہو رہے ہیں جہاں شاید طائف کے اندر کوئی عقل مند آدمی ہمیں مل جائے کوئی عقل مند آدمی مل جائے طائف کے عبدِ علیل کے لڑکوں سے آپ نے ان کے سامنے اپنی دعوت پیش کی اور کہا کہ اقرار کرو اس دین کی خدمت کرو اللہ تعالیٰ تمہیں کامیاب کرے گا 33:48 وہ لوگ خاموشی سے سن لیے آپ کی بات ہے ایک نہیں خاموشی سننے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ ٹھیک ہے اگر تم میری بات قبول نہیں کرتے ہو تو ایسا کرنا کی خاموش رہو اور لوگوں کے سامنے یہ بات نہ رکھو اس لیے کہ آپ کو بڑا افسوس تھا کہ اب اگر ان لوگوں کو نے ہمارا بری طریقت میرا جواب دیا اور مکہ کے لوگوں کو معلوم ہو گیا کہ وہاں سے بھی انہیں ناکامی ہوئی ہے تو کون سبوں لے کر مکہ میں میں داخل ہوں 34:16 کون سا موہ لے کر کے مکہ میں میں داخل ہوں گا لیکن ان نالائکوں نے کیا کیا کہ آخر جب وہاں سے رخصت ہوئے تو بدماشوں اور گنڈوں اور لڑکوں کو آپ کے پیچھے لگا دیا جس طریقے سے تک کتہ آپ کے اوپر دھوڑا دیا وہ نالائک آپ کے راستے میں دونوں طرف سب بات کر کے کھڑے ہو گئے آپ لوگوں نے پڑھایا ہے یہ قصہ بار بار وہ سنا ہے اور آگ پر پتھر پھینکنے لگے کس کے اوپر کسی چور کے اوپر کسی زانی کے اوپر 34:47 کسی دہشتگرد کے اوپر کسی لوٹرے کے اوپر کس کے اوپر اس ذات کے اوپر جو دنیا کے لیے رحمت بن کر کے آئی ہے اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہم نے آپ کو اہل عالم کے لیے رحمت بنا کر کے بھیجا ہے ساری دنیا کے لیے رحمت بنا کر کے بھیجا ہے اس کے اوپر پتھر مارے جا رہے ہیں یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ قیفیت ہوتی تھی ساتھیوں 35:14 کہ بسا اوقات پتھر کیوں زخم کی تاب نہ لا کر کے آپ بے ہوش ہو کے آپ گر جائے کرتے تھے آپ کو وہی بدبکتر اٹھایا کرتے تھے اور جب پھر آپ چلنے لگتے تھے تو آپ کو پتھروں سے حملہ کیا ہی تھا آپ نے دیکھا ہے کہیں کہ حق بات بتانے پر کسی کے اوپر کسی کو یہ تکلیف دی جائے لیکن اس کے بعد نتیجہ کیا نکلا واللہ کوئی دنیا کا لیگر ہوتا تو ایسے لوگوں کو کجل کر کے رکھ دیتا 35:45 جاندار کو بھی کچلتا اور بے جان کو بھی کچلتا جس طریقے سے آج دیکھ رہے ہیں کہ دنیا کے اندر آمن کے دعا کرنے والے جو ملک ہیں مدلوموں کے اوپر کس طریقے سے ایسے ایسے بموں کی بارش کرتے ہیں جو عالمی طور پر جن کا استعمال قطعا ناجائد اور حرام ہے جاندار بھی لوگ مارے جاتے ہیں بیجار بھی لوگ مارے جاتے ہیں حیوان بھی مارے جاتے ہیں چڑیا بھی مارے جاتے ہیں سارے لوگ مارے جا رہے ہیں لیکن وہ شخص 36:16 جس کے صرف اس بات کے کہنے پر کہ تم لا الہ الا اللہ کے اقرار کرو اس کے اوپر کیا ہو رہا ہے پتھر کی بارش ہو رہا ہے لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم چنانچہ آپ ان کے علاقے سے دور چلے گئے دور جانے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے غلام کے ساتھ بیٹھے ہوئے زید ابن حارثہ آپ کے ساتھ تھے واللہ دیکھئے کہ کس طریقے سے رحمت کا فرشتہ بن کر دنیا کے لئے آپ آئے تھے 36:47 آپ بیٹھے ہوئے ہیں آپ سوچتے ہیں کہ اب میں کہاں جاؤں طائف والوں نے میری بات نہیں مانی مکہ سے تو یہ کہہ کر کے میں نکلا تھا کہ میں طائف جا رہا ہوں اب اگر واپس گیا تو مکہ کے لوگ ہمیں اور بھی تکلیف دیں گے اور ہمارا مذاق اڑائیں گے کہیں گے کون سا موہ لے کر کے گئے تھے کیا ملا وہاں پر سیرت ابن حشام وغیرہ میں ہے کہ اس وقت حضرت جبرائیل تشریف لے آئے اور کہا کہ اے محمد 37:19 یہ پہاڑوں کا فرشتہ ہے یہ پہاڑوں کا فرشتہ آپ کے سامنے حاضر ہوا ہے اور اللہ تعالیٰ کے حکم سے آیا ہے کہ اگر آپ چاہیں تو اہل مکہ کو اوپر دونوں پہاڑوں کو ملا دیں اور سارے کے سارے چور ہو جائیں بعض لوگوں نے یہ کہا ہے کہ اہل طائف کو دو پہاڑوں کے بیچ میں ملا کر دبا دیا جائے تاکہ سارے کے سارے پیس جائیں لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کا کیا جواب دیا تھا 37:50 آخر حق بندہ تھا کہ نہیں بندہ تھا کہ اہلِ طائب کو ہلاک اور برباد کر دیا جائے مکہ کے لوگ ہلاک اور برباد حق بندہ تھا نا لیکن آپ نے کیا فرمایا کہا نہیں اے اللہ تعالیٰ میری قوم کو ہدایت دے اس لیے کہ یہ قوم جانتی نہیں کہ میں کیا ہوں میں کیا پیغام لے کر آیا ہوں میں کیا رحمت لے کر آیا ہوں یہ لوگ میرے بارے میں جانتے نہیں ہیں اور اس وقت کہا آپ نے 38:18 کہ اگر یہ میری بات نہیں مانتے ہیں تو مجھے امید ہے کہ ان کی نسل سے ایسی قوم پیدا ہوگی جو میرے اوپر ایمان لے آئے گی اور اللہ تعالیٰ کی توحید کا اقرار کرے گی حفیظ جالندھری نے واللہ اسی کو بڑے بہترین انداز میں پیش کیا ہے دعا ماغی الہی قوم کو چشم بصیرت دے دعا ماغی الہی قوم کو چشم بصیرت دے الہی رحم کر ان پر انہیں نورِ ہدایت دے 38:47 جہالت ہی نے رکھا ہے صداقت کے خلاف ان کو بیچارے بے خبر انجان ہیں کر دے معاف ان کو کوئی ایسی دعا کرے گا جس کے اوپر پتھروں کی بارش ہو جو کوئی دہشتگرد ہو ایسا کہے گا الہی بے خبر انجان ہیں کر دے معاف ان کو فراخی ہمتوں کو روشنی دے ان کے سینوں کو 39:10 کنارے پر لگا دے ڈھوبنے والے سفینوں کو الہی فضل کر کحصار طائف کے مکینوں پر الہی فول برسا پتھروں والی زمینوں پر اے اللہ جن لوگوں نے میرے اوپر پتھر برسائے ہیں ان کے اوپر تو فول کی بارش کر رہا ہے اور سب سے تعجب خیل جو منظر پایا جاتا ہے میں ان تمام باتوں کا ذکر کر کے بس نہیں کمانا چاہتا لیکن سب سے تعجب خیل منظر ہے کہ مکہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے دنوں تک زندگی بطر کی ہے پھر بتائیے ایک بار آپ لو 39:41 کتنے دنوں تک نبوت کے بعد تیرہ سال تک لیکن کتنے لوگ اسلام قبول کیے چند سو تھے سیکڑوں میں تھے ہزاروں میں نہیں تھے آخر مجبور ہو کر کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ مکرمہ سے نکلنا پڑا ہے اور ابھی آٹھ سال کی بھی مدت نہیں گزرتی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مکہ کے اوپر حملہ کر دیتے ہیں حملہ کر دیتے ہیں 40:10 سیرت ابن حیشام میں ہے کہ آپ مقام ابوہ تک پہنچے ہوئے تھے کہاں مقام ابوہ تک پہنچے ہوئے تھے یہ مصیدیت کے قریب ایک جگہ ہے ابوہ وہاں پہنچے ہوئے تھے کہ آپ کے چچے داد بھائی ابو سفیان ابن حارث ابن عبد المطلب اور آپ کے سالے عبداللہ ابن ابی امیہ وہ مکہ مکرمہ سے نکلے تھے یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے آپ کو سخت تکلیفیں دی تھی 40:40 آپ کو بہت برا بھلا کہا تھا اور عبداللہ ابن ابو امیہ یہ انہی لوگوں میں ہیں کہ جب آپ اپنے تیار ابو طالب سے کہتے ہیں اجزاء اسلام قبول کر لیجئے تو یہ کہتا تھا کہ نہیں اسلام نہ قبول کرو تو حضرت امی سلمہ کے پاس یہ دونوں جاتے ہیں حضرت امی سلمہ عبداللہ ابن ابو امیہ کی بہن تھی اور آپ کی بیوی حضرت امی سلمہ تھی کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے میری معافی کی درخواست کر دیتی ہے دیکھئے ابو سفیان 41:12 آپ کے چیزاد بھائی جو ہیں یہ وہ تھے کہ آپ کے خلاف شہر لکھا کرتے تھے آپ کی ہجو کرنے کے لیے آپ کی برائی بیان کرنے کے لیے اور وہ دوسرے جو تھے آپ کو سخت تکلیف دیا تھا لیکن آپ کے باہر تھے امیر سلمہ جب جاتی ہیں تو آپ نے فرمایا کہ میں انہیں اپنے پاس آنے کی کیسے دعوت دوں جہاں تک میرے چیزاد بھائی کا تعلق ہے اس نے تو میرے ایسے ایسے کیا مجھے ایسی سی تکلیف دی ہے اور 41:42 جہاں تک میرے سالے کا تعلق ہے اس نے میرے بارے میں یہ یہ کہا تحت امی سلمہ نے کہا کہ اللہ کے رسول تو آپ لوگوں کا عذر قبول کرنے کے لئے تیار نہیں ہے لیکن ابو سفیان نے کیا کیا ابو سفیان اپنے ساتھ ایک بچے کو لیے ہوئے تھا اور کہا کہ اگر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مجھے معاف نہیں کرتے 42:05 تو میں اس چھوٹے بچے کو لے کر کے سہرہ میں نکل جاؤں گا اور بھوک پیاس سے مر جاؤں گا دوبارہ میں مکہ واپس نہیں جا سکتا یہ سن کر کے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا دل نرم ہوا اور کہا کہ ٹھیک ہونے والے انہیں بلاؤ وہ لوگ داخل ہوئے اور اطلاق ہوئے آپ مکہ میں داخل ہوئے وہی مکہ وہی مکہ جہاں پر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو نکلنے سے مجبور کیا گیا تھا وہی مکہ اس میں وہ لوگ بھی موجود تھے 42:35 جن لوگوں نے آپ کی بیٹی کو پتھر مارا تھا اور ان کا حمل ضائع ہو گیا تھا وہی مکہ جس میں وہ لوگ بھی موجود تھے جو لوگ غدوِ احد کے اندر آپ کے داتوں کو توڑا تھا وہی مکہ جن میں وہ لوگ بھی موجود تھے جنہوں نے کھانے کعبہ کے اندر آپ کے سر کے اوپر جڑیا رکھی تھی وہی مکہ 43:00 جس کے اندر وہ سارے لوگ موجود تھے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم عمرہ کرنے جا رہے تھے تو آپ کو مکہ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی لیکن جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں داخل ہوئے تو آپ کی قیفیت کیا تھی راوی کا بیان ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے چہرے کو سر کو جھکائے ہوئے تھے یہاں تک کہ آپ کا سر کجاوے سے لگا ہوا تھا یعنی کوئی غمند اور تکبر نہیں تھا کوئی غمند اور تکبر نہیں تھا اور آپ نے جب خانہ کعبہ میں آیا 43:28 آپ کھڑے ہوئے بلکہ مکہ میں داخل ہونے پہلے آپ نے کیا کہہ دیا تھا کہ جس نے اپنا دروازہ بند کر لیا اس سے کوئی نہیں چھیڑے گا جس نے ہتھیار پھیک دیا اس سے کوئی تعرض نہیں کیا جائے گا جس نے جو مشد حرام میں داخل ہو گیا اس سے کوئی چھڑکار چھانی نہیں کی جائے گی واللہ دنیا کا کوئی بھی حاکم انصاف ورث انصاف رہو لائے جو اپنے دشمنوں کے ساتھ یہ معاملہ کر رہا ہو کہ اس کے ساتھیوں کے قاتل موجود ہیں 43:58 اس کے دانت توڑنے والے لوگ موجود ہیں اس کے اوپر کیچر فینکنے والے لوگ موجود ہیں لیکن کیا اعلان کر رہا ہے کہ جو اپنا دروازہ بند کر لے اسے معافی ہے جو مسجد میں داخل ہو جائے اسے معافی ہے جو ابو سفیان کے گھر میں داخل ہو جائے اسے معافی ہے اور جو ہتھیار اپنا فینک دے اسے معاف کیا جا رہا ہے اور صرف اسی پر بس نہیں ہے ساتھیوں اسی پر بس نہیں ہے تھانے کعبہ میں آپ داخل ہوئے 44:28 بتوں سے پاک کیا اسے دو رکعات نماز پڑھی اور خانہ کعبہ کے دروازے پر کھڑے ہو کر کے آپ لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے پوری بشد حرام انہی لوگوں سے بھری ہے جو آپ کے پکے دشمن تھے مکہ سے نکلتے وقت آپ کو قتل کرنا چاہا تھا قتل کرنا چاہا تھا نا غضبِ بدر میں کیوں گئے تھے آپ کو قتل کرنے کے لئے غضبِ احد میں کیوں گئے تھے مدینہ منورہ کا تباہ اور برباد کرنے کے لئے 44:58 آخر لوگ موجود تھے کہ موجود نہیں تھے سارے کے سارے لوگ آپ کے سامنے موجود تھے لیکن آپ نے کیا کہا کہ اے لوگو یہ بتاؤ تمہارے ساتھ میں کیا کرنے والا ہوں تو آپ نے کیا کہا تھا آپ نے کیا کہا تھا انہوں نے یہ جواب دیا کہ آپ اچھے بھائی ہیں اور اچھے ساتھی ہیں آپ نے کہا جاؤ تم تمام کے تمام لوگ آزاد ہو کسی سے میں کوئی چھٹکھانی نہیں کرتا جس نے میرے اوپر پتھر پھیکا اسے بھی معاف کر دیا 45:28 جو مجھے قتل کرنا چاہا اسے بھی معاف کر دیا جس نے میری بیٹی کے اوپر حملہ کیا اسے بھی معاف کر دیا سارے لوگوں کو ہم نے معاف کر دیا کسی سے کوئی چھڑکانی کی آپ دنیا میں اس کی مثال پیش کی جا سکتی ہے نہیں پیش تمہیں عرض کر رہا تھا کہ جو لوگ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو دہشت گرد ثابت کرنا چاہتے ہیں وہ حقیقت میں یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حقیقت کو جانتے نہیں ہیں لیکن سوال یہ ہے ساتھیوں یہ کہنے کی بات ہے کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے ہم 45:57 پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت کو ہم پڑھیں اور سیکھیں ساتھیو یہ بڑی کمزوری ہمارے اندر پائی جائے کتنے یہاں پر لوگ موجود ہیں جن سے اگر پوچھا جائے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں کے نام بتا دیئے شاید نہ بتا پائیں ہے نا اور کتنے یہاں لوگ موجود ہوں گے کہ آپ کے والد کے نام ہی شاید نہ جانو چار خاندان تک جو ہے آپ کا اگر نصب نما پوچھا جائے آپ کا نام ظاہر بات محمد علیہ السلام کو مع 46:28 آپ کے والد کا نام آپ کے ددہ آپ کے پرددہ کا نام شاید نہ معلوم ہے نا اگر یہ پوچھا جائے کہ مدینہ منورہ میں آپ کتنے سال رہے ہیں تو ہمارے خلاف پچاس سویست مسلمان بھی سے نہیں بتا پائیں اگر یہ پوچھا جائے کہ آپ نے کتنی لڑائیاں لڑی ہیں تو شاید کتنے لوگ نہیں بتا پائیں اور اگر وہی پوچھا جائے کہ سلمان خان کے کتنی فلمیں ہیں تو سارے کے سارے لوگ بتا دیں گے اگر مالنے رفیق خان نے کتنے گانے گائے ہیں تو بہت سے لوگوں کو یاد ہوگا 47:03 اور بڑی تعجب کی بات ہے واللہ میں پچھلے دنوں ایک عام جلسے میں گیا تھا یعنی ہماری پستی کی ذہنی پستی کی حد ہو چکی ہے کہ ہم یعنی اس سے اوپر کر کے سوچنا نہیں چاہتے ہیں یعنی کتنی غلاظت اور کتنی ذلت کے اندر ہم اپنے آپ کو دبوئے ہوئے ہیں کہ جب سوال و جواب کا سلسلہ شروع ہوا تقریر کرنے والے اور دو چار تھے لیکن سوال کے لئے مجھے اور ایک اور دوسرے عالم کو رکھا تو ان سوالوں میں 47:32 دیکھیں مذاک دیکھئے اگر کافر ہمارا مذاک ہمارے دین کا مذاک اڑائے تو اسے معدور سمجھتے ہیں اسے معدور سمجھے لیکن اپنے آپ کو ان سوالوں میں ایک سوال کیا تھا دیکھیں مذاک اڑانے کے لئے ایک سوال یہ بھی تھا کہ اچھا یہ بتائیے سلمان خاکی نئی فلم کونسی آئی گئی کیا پوچھا جا رہا تھا سلمان خاکی نئی فلم کونسی ذرا سوچئے واللہ لوگوں نے مجھے یہ پرچہ مجھے نہیں دیا میں چاہتا تھا کہ مجھے دے دیتے 48:06 بتاتا کہ تُو کس قدر پست ذہن رکھنے والا ہے گندہ ذہن رکھنے والا ہے کہ تُو مسجد کے اندر اس مورک مجلس کے اندر بھی رہ کر کے تیری سوچ کہاں ہے صرف انہی ناچنے والے اور گانے والوں تک جہاں پر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر ہو رہا ہو جہاں پر اللہ تعالیٰ کی قرآن مدید کا ذکر ہو رہا ہو آپ کی صیرت پہنچ جا رہی ہو وہاں تجھے کون یاد رہا ابو بکرو عمر نہیں یاد آ رہے ہیں خالد و علی نہیں یاد آ رہے ہیں 48:34 عثمانو عبد الرحمن الرحیم رضی اللہ عنہ نہیں یاد آ رہے ہیں یہ کون یاد آ رہا ہے یہ پتہ نہیں نالائک نام تو اپنا مسلمان رکھا ہے زلمان لیکن کون سے مسلمان ہے وہ ورنہ اسے مسلمان سمجھنے والے کی اسلام شباہ ہے اسے مسلمان جو سمجھتا ہے اس کے ایمان کے بارے میں شباہ کیا ہے آخر اس کا ایمان ہے کی نہیں ہے اور اس کے بارے میں تو مذاق کے طور پر ایک دینی مجلس کے بارے میں پوچھتا ہے کہ ہاں اس کی کون سے نئی فلمائی ہوئی ہے یہ کتنی گندی نہنیت ہے ہماری اور آپ کی اور 49:05 اگر غیر مسلم کوئی اتراج کرتا ہے تو ہم اٹھ کھڑے ہوتے ہیں صحیح اٹھ کھڑے ہونا چاہیے لیکن یہ اٹھنا کھنا ہونا اللہ کے لیے ہو تاثب کے طور پر نہ ہو اس طرح نہ ہو کہ جس طریقے سے ہمارے ہاں ایک مثال بیان کرتے ہیں کہ ایک خان صاحب ایک بار کہیں جا رہے تھے تو دیکھا کہ ایک پندی جی قبلہ کی طرف ہو کر کے پیشاپ کر رہے ہیں ڈاڈا اس کو اور ایک تھپڑ رسید کیا ہے کہ تجھے معلوم نہیں کہ یہ ہمارا قبلہ ہے تجھے معلوم نہیں کہ یہ ہمار 49:37 پندی جی نے کہا کہ مولوی صاحب ناراض نہ ہوئے مجھے بتا دی آئندہ ایسا نہیں کروں گا اچھا ٹھیک ہے آئندہ سے پچھن کی طرف رکھر کے پیشاپ تم نہ کرنا ٹھیک ہے چلے گئے پندی جی دو چار چھے دن ایک مہینہ کے بعد کیا دیکھتے ہیں کہ مولوی صاحب خود اُدھر رکھر کے پیشاپ کر رہے ہیں مولوی صاحب خود بھی اُدھر رکھر کے پیشاپ دربت ایک بناوٹی بات ہے ورنہ لیکن ہماری ذہنیت کی صحیح اکاسی ہے ہماری ذہنیت 50:08 اگر کافر اس کی داڑھی چھیل دے تو سارے مسلمان ان پڑے ہوتے ہی نہیں کھڑے ہوتے ہیں لیکن کتنے مسلمانیں گروہ دانا اپنی داڑھی کو چھیل کر کے کوڑے کے اندر پھیک رہے ہیں کوئی غصہ ہوتا ہے کوئی غصہ ہوتا ہے حالانکہ جب اس پر غصہ ہو رہے تو اس کے اوپر بھی غصہ ہو نا تو یہی ہماری ذہنیت ہے جس پر اتنے ایک نکتہ بنایا ہے تو مولوی صاحب کو دیکھا کی وہ مغرب طرف رکھ کر کے پیشاب کر رہے ہیں پندی جی نے سوچا مولی صاح 50:38 کہا کہ ادھر آپ کا قبلہ ادھر رکھ کر آپ پشاپ کر رہے ہیں مولوی صاحب کھڑے ہوئے اٹھ کر ایک تھپل دوبارہ رسید کر دیا کہا کہ نالائے کہیں کہ میرے باپ کا قبلہ دیرا کیا جاتا ہے قبلہ میرے باپ کا دیرا کیا جاتا ہے تو یہ ہماری ذہنیت ہے ساتھیوں ورنہ اگر ہم درست ہو جائیں آسفتن کی صیرت کو ہم پڑھیں آپ کو صیرت کو سیکھیں اور اس کو ہم اپنی زندگی کے در اپنائیں تو دنیا کے اندر اسرہ بڑی آسانی سے ہو جائے گی 51:08 تیسری بات یہ ہے ساتھیوں کہ ہم یہی نہیں کہ صرف سیرت سیکھیں دوسری بات یہ ہے کہ ہم نہیں صرف سیرت سیکھیں اور اس کے مطابق عمل کریں بلکہ اپنے اہل و عیال کو اور اپنے بچوں کو سکھائیں یہ ایسی ایسا طریقہ ہے جو آج ہمارے بیچ سے بالکل غائب ہو چکا ہے ہمارے گھر کے اندر تجالت کی بات ہوگی فلموں کی بات ہوگی فلمی کجڑیوں اور کنجڑوں کی بات ہوگی لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی سیرت کی بات نہیں ہوتی 51:37 حضرت عائشہ کا ذکر ہماری مجلس میں نہیں ہوتا ہے حضرت امی سلمہ حضرت امی حبیبہ کا ذکر ہماری مجلس میں نہیں ہوتا ہے ہمارے گھروں میں نہیں ہوتا ہے ہم لطا کا ذکر اپنی مجلس میں کریں گے ریکھا کا ذکر کریں گے امام علیہ کے ذکر سارے کوئی ذکر کریں گے اپنی مجلس میں نور جہاں کا ذکر کریں گے لیکن عائشہ اور فاطمہ اور حضرت خدیجہ کا ذکر ہماری مجلس میں نہیں ہوتا ہے ضرورت یہ ہے کہ ہم اس چیز کو اپنے گھروں کے اندر اپ 52:03 کہ ہمارے بچے جب تک گھر کے اندر یہ چیز سنیں گے نہیں صحیح طور پر ان کے اندر ایمانی جذبہ پیدا نہیں ہوگا تو ضروری چیز ہے کہ ہم اپنے گھروں کے اندر ان تمام چیزوں کا ذکر کر رہے ہیں واللہ ہم نے شاید اپنی کسی مجلس میں بیان کیا ہو کہ ہمارے گھر کا مزاد کس طریقے سے بدلہ ہوا ہے کہ پہلی بار میں سعودی آ رہا تھا انیس سو تیراسی کے اندر تو میں بامبے سے دلی جا رہا تھا پر ہمارے سامنے ایک مسلمان فیملی اور ان کی سات 52:36 آٹھ سال کی بچی تھی جہاں سامنے بیٹھے رہو تو آپس میں گفتگو ہوتی اور تعارف ہوتا ہے تو وہ بچی لڑا سا چنچل تھی اس سے میں کھیلنے لگا تو کہتی کہ انکل معلوم ہے آپ کو ڈانس کیسے کرتے ہیں ڈانس کر کے دکھاؤں آپ کو اور یہی پر نہیں کہتی ہے کہ مجھے گانا بھی گانا آتا ہے وہ کیا گانے لگی کہ ہاں دل کی ارماں آسووں میں بہ گئے اس وقت ایک فلم نکاح بہت عام ہوئی تھی جس سے مطالب لوگوں نے مجھ سے کئی بار کہا کہ اس کے خلاف آپ کوئ 53:10 دید یہ تاکہ اس لیے کہ اس کندر دین کا مذاق اڑایا گیا ہے لیکن بدبختوں بتاؤ تم دیکھنے کیوں جاتے ہو کیوں دیکھنے جا رہے ہو اگر تم اس قسم کی فلمیں دیکھنا بند کر دو تو ایسی فلمیں نکلنا ہی بند ہو جائیں گے تم عرض کرنے کے وقت اپنے بچوں کے سامنے اکرام کی صیرت اور یہ چیزیں ہمیں پیش کرنا چاہیے یہ ایسی چیز ہے جو آج ہمارے ہاتھ بلکل بھول گئی ہوئی ہے والا مجھے اپنا بچپن یاد اچھی طریقے سے کہ جس وقت دیہاج کے ان 53:41 اور چھٹی کا موسم رہا کرتا تھا کسانوں کے تو آپس میں جب لوگ بیٹھتے تھے دیہات والے تو اسی قسم کے تذکرے رہا کرتے تھے بہت سے لوگ ہمارے یہاں شاہ نامہ اسلام کو یاد کیے ہوئے تھے دیہاتی لوگ تھے وہ کس طریقے سے ایسی مجلسوں کے اندر جب لوگ بیٹھتے تھے تو شاہ نامہ اسلام جو اسلام کی تاریخ ہے اللہ کے رسول اللہ کی صیرت ہے وہ بیان کی جایا کرتی تھی تو ضرورت ہے کہ ہم اپنے گھروں کے اندر اس چیز کو زندہ کریں اللہ کے رسول اللہ کی صیرت 54:09 آپ کا آپ کے صحابے اکرام کا آپ کے زوج مدارس کا تذکرہ ہونا چاہیے آپ کی بیٹیوں کا تذکرہ ہو کہ آپ نے کس طرح زندگی بسر کی آپ اپنی بیٹیوں کے ساتھ کیسے رہتے تھے آپ اپنی بیویوں کے ساتھ کیسے رہا کرتے تھے بچوں کے ساتھ آپ کا معاملہ کیا تھا ضرور ہے کہ اس چیز کو زندہ کرنا چاہیے تیسری بات یہ ہے کہ لوگوں میں یہ احساس پیدا کیا جائے کہ کافر مسلمان کا خیرخواہ کبھی بھی نہیں ہو سکتا آج ہمارے یہاں ساتھیوں اچھی طریقے سے جان ل 54:40 یا جو لوگ یورپ میں جا کر کے رہے ہیں ان کے ہاں یہ تصور نہیں ہے کہ ہاں دوستی کس سے کی جائے اور کتے تعلق کس سے رکھا جائے جس کے ساتھ ہماری مسئلہ ہے وہ ہمارا دوست ہے جس کے ساتھ ہمارا فائدہ ہے وہ ہمارا دوست ہے چاہے وہ مسلمان ہے یا انسان کافر ہے جس کے ساتھ ہمارا فائدہ ہے اٹھنا بیٹھنا اور سب کچھ اس کے ساتھ ہے وہ ہمارا دوست بنا رہا ہے حالانکہ یہ چیز نہیں ہونی چاہیے ہمارا دوست وہ ہے جو اللہ اور اس کے حضور کے دوست ہے 55:11 ہمارا ساتھی وہ ہے جو اللہ اور اس کے رسول کا ساتھی ہے ہمارا محبوب وہ ہے جو اللہ اور اس کے رسول کا محبوب ہے اور ہمارا دشمن وہ ہے جو اللہ تعالیٰ کا باغی ہے جو اللہ کے رسول کا دشمن وہ ہمارا بھی دشمن ہے تو لوگوں میں یہ احساس پیدا کیا جائے کہ ہمارے تعلقات کس طرح کیسے ہونا چاہیے پانچویں چیز یہ ہے کہ جو لوگ لکھنا جانتے ہیں وہ لوگ اٹھیں اور لکھیں اس قسم کی چیزیں انکار کریں لوگوں کے سامنے بتائیں اور جو کچھ کچھ نہیں کر سکتے ہیں ان کو چاہیے کہ 55:40 یہ چیز کم سے کم اپنے دل کے اندر تو برا سمجھا جائے آگے ایک بات ہم کہہ کر کے اپنی موضوع کو ختم کرتے ہیں وہ یہ ہے کہ دیکھئے ساتھیوں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مذاق اڑانے کا کیا حکم ہے شرعی طور پر یہ ایک مسئلہ ہے جسے سمجھنا تھی اچھی طریقے سمجھنا تھی کہ اللہ تعالیٰ کا مذاق اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مذاق اللہ کے دین کا مذاق اور اہل علم کا مذاق کس وجہ سے مذاق ہونانا یہ کفر میں داخل ہے 56:12 اگر ہم اس کا مذاق اڑائیں یا کوئی غیر اڑائیں یہ چیز سراسر کفر میں داخل ہے یہ چیز کبھی بھی جائد نہیں ہو سکتی لیکن جو لوگ ایسا کر رہے ہیں انہیں چاہیے انہیں یہ ہمیں پیغام دینا چاہیے ساتھیو کہ جو ایسا کر رہے ہیں وہ سوچیں کہ کیا یہ چیز کسی بھی طریقے سے مناسب ہے کیا اگر ان کے دوست کو ان کے باپ کو اگر کوئی آدمی گالی دی سے قبول کریں گے 56:42 جب یہ قبول نہیں کرے گے تو اللہ تعالیٰ کے وہ بندے جو اسلام کا دعویٰ کرتے ہیں وہ کس طرح سے قبول کر سکتے ہیں دوسری بات یہ ہے کہ ہم لوگوں سے کہیں کہ اے لوگو اللہ کے رسول کی صیرت کا مطالعہ کرو کوئی بھی غیر مسلم ہو اللہ کے رسول کی صیرت دی جائے واللہ مجھے بہت پسند آئی کہ غیر مسلم نے ایک بات کہی کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم وہ اکیلے ایسے نبی ہیں جو صورت کی روشنی میں پیدا ہوئے ہیں 57:12 مطلب کیا ہے کہ آپ کی صیرت بالکل واضح طور پر کھولی ہوئی ہے اردو میں بھی موجود ہے ہندو میں بھی موجود ہے انگلیش میں بھی موجود ہے جس زبان میں بھی جائیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت موجود ہے پڑھ کر دیکھو کیا اللہ کے رسول شہوانی تھے اللہ کے رسول ارہابی تھے دنیا کے اندر کوئی ایسی مثال نہیں پیش کی جا سکتی ہے کہ جتنا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کافروں کے اوپر رحم کیا ہے 57:40 حتیٰ کہ حیوانوں پر رحم کیا ہے دنیا کے اندر کوئی ایسی مثال نہیں پائی جاتی ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تو ایک گوریہ جو ہے گوریہ جانتے ہیں نا چھوٹی سی چڑیہ اسے بھی ناجائد اور بغیر حق کے قتل کرنے سے آپ نے منع فرمایا ہے سننیسائی کے اندر روایت ہے کہ اسے بھی اگر کوئی آدمی نہ حق قتل کرتا ہے تو دن قیمت میں اللہ تعالیٰ اس سے متعلق سوال کرے گا تو اس چیز پر غور کرنا ضروری ہے تیسری چیز یہ ہے کہ ساتھیو اگر ایسے لو 58:11 اپنی غلطی کے اوپر مصر ہیں اور اپنی غلطی سے بعد نہیں آتے تو یقین مان لے کہ ان کا انجام اچھا ہونے والا نہیں ہے اب اگر کوئی سرفیرہ مسلمان جو اللہ کے رسول کا اپنے دل کے دن محبت کا جذبہ رکھتا ہے اگر جذبے میں آ کر اسے قتل کر دیتا ہے تو اسے ہم معذور سمجھتے ہیں اس کی تائید نہیں کرتے ہم اس کی تائید نہیں کر رہے لیکن اگر ایسا کوئی انسان کر رہا تو اسے معذور سمجھا جائے 58:41 لیکن اہل یورپ یا اسلام کے دشمن اسے معذور نہیں سمجھتے ہیں بہت سے مسلمان اسے معذور نہیں سمجھتے ان کے ندیق اگر کوئی شخص اگر کوئی شخص کسی عورت سے محبت کر رہا ہے اور اس سے شادی نہ ہو پائے وہ خودکشی کر لیتا ہے تو معذور سمجھا جاتا ہے لیکن اللہ کے رسول سے محبت کرنے والا اگر کوئی انسان اللہ کے رسول کسی دشمن کو قتل کر دیتا ہے تو وہ دہشت گرد مانا جاتا ہے 59:11 اگر کوئی شخص اپنے باپ کے قاتل کو قتل کر دیتا ہے تو اسے کوئی برا نہیں کہتا جبکہ آپ جانتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے اور آپ کے ندی ہم سے بھی ہماری جان سے بھی ہر ایک سے بھی محبوب ہے اور آخری بات یہ جاننا چاہیے کہ ساتھیو ایسے لوگوں کا جو انجام ہوتا ہے اللہ تعالیٰ کے ندی کے اچھا نہیں ہوتا اس دنیا کے اندر بھی اور آخرت میں بھی اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے 59:42 جو لوگ اللہ تعالیٰ کو اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو تکلیف دیتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کے اوپر لعنت بھیجتا ہے اور ان کے لئے دردناک عذاب ہے اور خود اللہ تعالیٰ نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیا فرمایا ہے کیا معنی ہے اس کا 60:12 اب تر آپ کا دشمن جو ہے آپ کا مخالف جو ہے وہی شخص دن بریدہ ہے اسی کی نسلہ کٹی ہوئی ہے اس کا ذکر نہیں رہ جائے گا تو جتنے لوگ بھی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف اس قسم کی چیزیں کرتے ہیں یقین مال نے کہ ان کا انجام اچھا ہونے والا نہیں ہے امام بن تیمیہ رحم اللہ بیان فرماتا ہے کہ جتنے لوگ انہیں اس قسم کا کام کیا ہے 60:41 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے تکلیف دی اگر توبہ کیے ہوئے دنیا میں مر گئے ہیں تو آخرت میں دردناک ادا بھی ہے اور اس دنیا کے درمیان ان کا انجام برا ہی ہوتا ہے چنانچہ بخاری شریف کے اندر ایک واقعہ آئے حضرت علیہ السلام مالک بیان فرماتے ہیں کہ ایک شخص یہودی تھا وہ مسلمان ہو گیا ایک شخص یہودی تھا وہ مسلمان ہو گیا اور جب مسلمان ہو گیا 61:09 تو لکھنا پڑھنا جانتا تھا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اسے اپنا کاتب رکھ لیا اسے اپنا کاتب رکھ لیا کچھ دنوں تک رہا وہ سور بقرہ لکھا اور پتہ نہیں کیا سور عالم ران لکھا کچھ دنوں تک رہا اور نعوذ باللہ من ذالک اس کے بعد وہ مرتد ہو گیا اس کے بعد وہ شخص کیا ہے مرتد ہو گیا اور مرتد ہو کر کے کافروں کے پاس جاتا ہے اور یہ کہتا ہے کہ محمد اللہ حضور کے پاس 61:39 یہی کچھ ہے جو کچھ ہم نے لکھا ہے ان کے پاس کوئی اور علم نہیں ہے یہی کچھ ہے اور جب ایسا شخص جو ہے کافروں کے پاس گیا تو کافروں سے خوب چاہیا اور خوب اس کی حفاظت کی جس طریقے سے آج کافر دنیا اس قسم کے لوگوں کی حفاظت کرتی ہے ہے نا سلمان رشدی کی حفاظت کون کر رہا ہے آئے کون کر رہا ہے یورپ کر رہا ہے اور بنگالن کیا نا اس کا نصرین 62:11 اس کی حفاظت کون کر رہا ہے آج انڈیا اور یورپ کر رہا ہے کون کر رہا ہے اگر کوئی شخص اللہ کے دین کی طرف دعوت دیتا ہے تو اسے ارہابی کہا جا رہا ہے کوئی امن کا پیغام پیش کرتا ہے تو اسے دہشتگرد کہا جا رہا ہے اور جو اسلام کو اور اللہ کے رسول کو اور مسلمانوں کے ردیق سب سے محبوب ذات کو برا بھلا کہ رہا ہے تو اس کی حفاظت کی جا رہی ہے 62:41 اور یہ سارا تانہ بارہ جو چل رہا ہے وہی سے چل رہا ہے یورپ سے وہی لوگ اس قسم کے لوگوں کو شہ دے رہے ہیں اور یہ بات صرف ایک تجارتی اور سیاسی نہیں ہے بلکہ اس کے پیچھے ایک بہت بڑا دینی دہنیت کام کر رہی ہے ساتھیوں جنانچہ میں پڑھ رہا تھا کہ یورپ نے ملیون آدمی کو تیار کیا ہے کس لیے ملیون ضد محمد 63:13 کہ ایک ملین یعنی دس لاکھ آدمی کس کے خلاف؟ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور یہ بھول گئے ہیں کہ یہاں پر کتنے ملیار مسلمان ہیں جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم دفع کرنے کے لئے تیار ہیں برے سے برا مسلمان ہو ساتھی ہو کم سے کم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بارے میں کوئی چیز سننے کے لئے تیار نہیں ہے مجھے اچھی طریقے سے یاد ہے کہ میں دلی میں تھا میں دلی میں تھا بلکہ اس کے پہلے ایک اور تادہ واقعہ چھوڑ دوں اس کو چھوڑ دیتا ہ 63:44 سوریہ کے اندر دو آدمی شراب پی رہے تھے جس کے حق واقعہ وہ مجھ سے بیان کر رہا تھا دو آدمی شراب پی رہے تھے اور دونوں کیا تھے بلکل علمانی دہن یعنی سگلر دہن کے آدمی تھے تو شراب کے نشے میں دھد ہوئے تو ایک اس میں سے اپنے ساتھی سے کہتا ہے کہ یہ بتاؤ یہ مولوی لوگ جو کہہ رہے ہیں کہ محمد اللہ اللہ کو میراج ہوئی تھی کیا یہ صحیح ہو سکتا ہے کوئی آدمی میراج پر چلا جائے کوئی آسمین آسمان پر چلا جائے صحیح ہو سکتا 64:15 تو دوسرا جو شراب پی رہا تھا شرابی تھا کبابی تھا اس نے تلوار لیا اور اس کو پٹک کر کے اس کے گلے پر رکھا کہا تو بتا اور اقرار کر کہ اللہ رسول مہرات پر گئے کی نہیں گئے اگر تو کہتا ہے نہیں گئے تیری گردن کار دیتا ہوں حالانکہ شراب پی رہا ہے بددین ہے لیکن قوموی طور پر مسلمان اگرچہ بددین کیوں نہ ہو لیکن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے جذبہ اپنے دل کے اندر ہے 64:43 ضرور رکھتا ہے اور یہ چیز اللہ تعالیٰ نے کسی غیر کو نہیں دی ہے کسی غیر نبی کو اس وقت بھی یہ چیز حاصل نہیں حتیٰ کی ساتھیوں یہودی اور نصرانی جو مسلمانوں کے خلاف یہ کر رہے ہیں یہ کوئی نئی بات نہیں ہے وہ تو اپنے نبیوں کے بارے میں سب کچھ کہا کرتے ہیں آج بھی تورات اور انجیل کے اندر یہاں تک موجود ہے کہ حضرت نوح علیہ السلام نے اپنی بیٹیوں کے ساتھ زنا کیا رحمت اللہ تعالیٰ تورات میں موجود ہے 65:13 انجیل جو آج پڑھی جاتی ہے اس کے اندر موضوع ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام زنہ سے پیدا ہوئے تھے تو جو اپنے نبیوں کے بارے میں یہ کچھ کرے حضرت نوت علیہ السلام حضرت سلیمان ان لوگوں کو زنہ کا بیٹا کہا کرتے ہیں حضرت نوت علیہ السلام کہتے ہیں کہ انہوں نے اپنی بیٹی کے ساتھ زنہ کیا تو اگر وہ اپنے نبیوں کے بارے میں یہ سب کچھ کہہ رہے ہیں تو اگر ہمارے نبی کے بارے میں کہیں تو 65:41 ان سے کوئی تعجب کی بات نہیں ہے لیکن تعجب یہ ہے کہ ان کے بارے میں ہم سنتے ہیں کہ یہ سب کچھ کہہ رہے ہیں پھر مجھ کے اوپر خاموط رہے ہیں اور ان سے اپنے تعلقات اوپر کرا رکھیں تو میں عرض کر رہا تھا کہ میں ایک مسلمان بددین سے بددین کیوں نہ ہو وہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر فیدہ ہونے کے لئے قربان ہونے کے لئے تیار ہے تو چنانچہ میں آپ کے سامنے وہ قصہ بیان کر رہا تھا کہاں کا مخاری شریف کا کہ ایک شخص یہودی تھا 66:08 مسلمان ہوا اور پھر یہودی بن گیا اور جب یہودی بن گیا تو یہودیوں نے اسے کوب اوپر جایا کوب آہا بغت کی اس کی نتیجہ یہ ہوا کہ اچانک اس کا انتقال ہو گیا اچانک اس کا انتقال ہو گیا اور جب اس کا انتقال ہو گیا تو لوگوں نے جا کر اسے دفن کیا بخاری شریف کی روایت ہے کتاب الانبیاء میں باب علامات نبوہ کے اندر موجود ہے جا کر دیکھ لیں گے اسے دفن کیا 66:37 را شام کو دفن کیا دوسرے دن صبح کیا دیکھتے ہیں کہ اس کی لاش باہر آگئی ہے اس کی لاش باہر آگئی ہے یہودیوں نے کیا کہا کہ یہ کس نے کیا ہے یہ ہاں مسلمانوں نے کیا چونکہ ان کے نبی کو برا بھلا کہا ہے اس لئے مسلمانوں نے کیا دوسرے دن گئے اور اور گہرا گھڑا گھڑا گھڑا گھڑا گھڑا اور اس میں دفن کر دیا اور دور لے جا کر کے لیکن دوسرے دن پھر اس کی لاش باہر آگئی ہے 67:06 تو آج بھی سوچا کہ ہاں جو ہے آج پھر مسلمان اس جگہ کو پا گئے اور کھوٹ کر کے اسے باہر کر دیا ہے تیسرے دن لے گئے دور گئے اور خوب گڑھا کھوڑا اور خوب نیجے دفن کیا پھر تیسرے دن اس کی لاش باہر آ گئی تو ان لوگوں نے سمجھ لیا کہ یہ مسلمانوں کی طرف سے بلکہ کس کی طرف سے ہے اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے تو اللہ تعالیٰ اس شخص کو 67:32 یہ بدلہ دیا کہ اللہ کے رسول کو مذاہ کھڑا تھا آپ کو تکلیف دیتا تھا تو اللہ تعالیٰ نے اسے یہ بدلہ دیا کہ اس زمین نے بھی اسے قبول نہیں کیا ہے اس زمین نے بھی اسے قبول نہیں کیا تو ساتھیو انبیاء علیہ السلام کی مخالفت اور خسر انبیاء علیہ السلام کو تکلیف دینے اور انبیاء علیہ السلام کا مذاہ کھڑانے کا انجام بہت برا ہوا کرتا ہے تب ہی تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے 68:01 انہاں کفہی نہ کر مستحضین جو آپ کا مضاق اڑاتے ہیں جو آپ کو برا بھرا کہتے ہیں ہم ان کے لئے کافی ہیں ہم ان کے لئے کافی ہیں اسی لئے جن جن لوگوں نے مکہ کے اندر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مضاق اڑایا تھا جن جن لوگوں نے مضاق اڑایا تھا اللہ تعالیٰ انہیں بہت بری موت دی ہے بہت بری موت دی ہے تو یہاں سے صلی اللہ علیہ وسلم اٹھا کر دیکھ لیجئے کسی کو ایک کانٹا چھوڑا ہے پاؤں میں 68:29 اور اسی کانٹے کے در سے چیختے تلاتے ہوئے مر گیا کسی کی آنکھ میں کانٹا لگا اور اس کی آنکھ نکل گئی اسی تقریب سے مر گیا ہے اور کچھ لوگ جو رہ گئے تھے وہ بدر کے میدان میں جب آئے ہیں تو وہاں پر انہیں ڈھیر کر دیا گیا ہے تو ایسے لوگ جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے مذاق اڑاتے ہیں انہیں چاہیے کہ اللہ تعالیٰ کی عذاب کا خوف کریں اللہ تعالیٰ کی عذاب سے ڈھریں 68:53 اور آخری بات ساتھیو جو مجھے آپ سے کہنی ہے میرا وقت ختم ہو گیا سوہ گھنٹے کہا تھا اس میں اے رہ کر کے دیکھیو ساتھیو دیکھیں ہمیں اس سلسلے میں کیا کرنا چاہیے اب کہ وہ لوگ یا وہ ملک جو ان لوگوں کی سرپرستی کریں جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مذاک اڑایا کرتے ہیں کم سے کم ان کے ساتھ کسی بھی قسم کا تعلق ہمیں نہیں رکھنا چاہیے ساتھیو ہم اور آپ یہ کر سکتے ہیں کہ سکتے ہیں ارے بھائی ہم تو لیڈر نہیں ہیں ہم تو اہل قلم نہیں ہیں 69:23 ہم تو بڑے تاجر نہیں ہیں لیکن کم سے کم یہ تو کر سکتے ہیں نا کہ ڈینمارکی اور نرویج کی جو چیزیں بنی ہوئی ہیں ان چیزوں کو قطعا ہم نہ خریدیں قطعا خریدنے کے لئے تیار نہ ہو اور ہم نے ابھی دیکھا بڑا اچھا مجھے لگا کہ یہاں آپ کے پاس جو مسجد ہے وہاں پر لکھا ہوا ہے کون کو چیزیں ڈینمارکی بنی ہوئی ہیں اس پر لکھا ہوا دیکھ لیں اور سب سے پہلے انہیں استعمال کرنا چھوڑ دیں 69:52 یہ کم سے کم ہمارے اور آپ پر جو واجب ہے اور مجھے بڑا پسند آیا کہ بعض وہ بڑی بڑی سپر مارکی جن کا روزانہ کا ہزاروں لاکھوں کا دھندہ ہے جیسے اروسیم وغیرہ ہیں ان لوگوں نے نرویج اور ڈنمار کی ساری چیزوں کو خریدنا اور بیٹنا بند کر دیا ہے تو ہمیں اگرچہ وہ دودھ خانیڈو کہو یا انکور کہو مجھے پینے میں اچھا لگتا ہے لیکن ہم اسے 70:20 اس لیے چھوڑ دے رہے ہیں اس لیے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا وہ لوگ مذاق اڑا رہے ہیں تو یہ کب سے کہا ہمارا اور آپ کا فرق بنتا ہے کہ ہم ایسے لوگوں کے ساتھ اپنا یہ معاملہ کریں تو اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اور آپ کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت کو سیکھنے اور آپ سے محبت کی توفیق عطا فرمائے اللہ تعالیٰ ہمارے اور آپ کے دل میں اللہ کے رسول کی محبت کو جانگدی کر دے اور ساتھیوں وہ محبت ہونی چاہیے جو ح 70:49 یعنی وہ محبت جو ہمیں اور آپ کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کرنے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرنے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر چلنے کی کی طرف لے کے چلے ہاں اپنے بچوں کو بھی ایسی تربیت کریں جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کے مطابق ہو اللہ تعالیٰ ہمارا اور آپ کا یہاں پر جمع ہونا قبول کرے یہاں جمع ہونے کی برکت سے اللہ تعالیٰ ہمارے اور آپ کے گناہوں کو معاف کرے سبحانک اللہم و بحمدک اشد واللہ
Afficher toute la transcription