Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 امام ابن عساقر نے کہا یہ صحیح ہے صحیح وہ حدیث صحیح نہیں ہے کیوں اس لیے کہ اللہ کے رسول کے زمانے میں جس دن میں پیدا ہی نہیں ہوا تھا اس لیے مگر جھوٹے کو یاد داشت نہیں رہا کرتی ہے حدیث جھوٹی کر کے کیا بیان کیا کہتے معاویہ ایک بار مدینہ منورہ میں جا رہے تھے ان کے گود میں ایک بچہ تھا تو آپ نے کہا کہ ایک جنتی شخص ایک جہنمی کو اٹھائے ہوئے ہیں 0:30 تو بھلا بتائیں اس دن میں معاویہ اللہ کے رسول کے انتقال کے چہرہ چودہ سال بعد پیدا ہو رہا ہے پندرہ سال کے بعد پیدا ہو رہا ہے تو آپ نے کیسے اسے دیکھ لیا گود میں اٹھائے ہوئے تو یہ خواب امام ابن عساقر نے اپنے کسی خواب جس سے ڈائریک ہے اس سے بیان کیا ہے امام ابن کثیر نے اس معاملے پر اپنے موضوع کو ختم کیا ہے اور میں اپنے موضوع کو اسی پر ختم کرتا ہوں اس لیے نہیں 0:58 کہ یزید سے ہمیں محبت اگر واللہ اگر یزید کو معاف کر دے میرا کوئی نقصان ہے آپ کا کوئی نقصان ہے اللہ تعالیٰ خدرت سے بعید ہے کوئی بعید نہیں ہے اور امام نے کثیر کا اس بات پر اپنے موضوع کو ختم کرنا یہ اس بات کی دریل ہے کہ امام نے کثیر رحمہ اللہ یزید کو جہنمی اور کافر اور ملعون نہیں سمجھتے ملعون کا معنی کیا ہے اللہ تعالیٰ کی رحمت سے دور ہو گیا جہنم میں جلا گیا ہے 1:28 نعوذ باللہ من ذالک یہ معنی ہے جیسا کہ اخبارات نے لکھا کہ معاملہ کثیر اس کو ملعون کہنا جائز قرار دیتے ہیں یہ ملعون نہیں کہتے ہیں تو عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ یہ چند باتیں یزید ابن معاویہ سے متعلق تھیں جو ہم نے آپ کے سامنے رکھیں میں سمجھتا ہوں کہ میں اولاً تو اس معدو کو جیسا ادا کرنا چاہیے ادا نہیں کرتا اس لئے کہ ایک مجلس میں ادا نہیں ہو سکتا یہ بات ہے ایک چیز دوسری چیز یہ ہے کہ یہ معدو اس قدر 1:58 لوگوں کے دماغ کو خراب کیے ہوئے ہیں کہ ہمارے یہاں بلکہ بعد سیاسی لیڈر جو تھے وہ اصل میں شیعہ تھے محمد علی جوہر وغیرہ انہوں نے تو یہاں تک کہہ دیا ہے نا کہ قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد بکواس ہے 2:23 بلہ بتائیے کربلا کے بعد کون سا اسلام زندہ ہوا مسلمانوں کے اوپر مسائب اور پریشانیاں ہی پریشانیاں آتی رہیں مسلمان اس قدر کھانا جنگی کے اندر مشغول ہو گئے اس قدر کھانا جنگی میں بھڑ گئے کہ ایک بھائی دوسرے بھائی کی گردن کارنا شروع کر دیا یہ کون سا اسلام زندہ ہوا ہے تو حتی حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ 2:43 کہ شہدت کا جو واقعہ ہے اس کی ویسے مسلمانوں کے در بڑی خرابیاں پیدا ہوئیں اللہ تعالیٰ نے حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو شہدت کا مقام دے کر انہیں عالی مقام تک پہنچا دیا کیوں اس لیے کہ وہ تھوڑی دیر کے لیے اگر تسلیم بھی کر لیا جائے کہ جب مکہ مکرمہ سے چلے تھے تو ان کا مقصد حکومت حاصل کرنا تھا ان کا مقصد طلع و جزید کی بیعت کو توڑنا تھا فرض کر لیجئے لیکن آخر میں آ کر انہوں نے کیا کیا 3:12 انہوں نے اس سے برات کا اظہار کیا اور مطالبہ کیا کہ میرا تین جیدوں کا سوال ہے تم سے مجھے واپس چلے جانے دو مجھے یزید کے پاس جانے دو مجھے سرحدی علاقے میں جانے دو لیکن ان کوفی جن لوگوں نے خط لکھا تھا جو محبت کا دعویٰ کرتے تھے جنہوں نے آپ کی اطاعت اور آپ کی مدد کے لیے طلاق کی اور عطاق کی قسمیں کھائی تھی ان لوگوں نے آپ کو نہ صرف شہید کیا 3:40 بلکہ آپ کے خاندان والوں میں کس ایک شخص کے علاوہ کسی ایسے سمجھدار آدمی کو نہیں چھوڑا جو گواہی دے سکے یزید کے سامنے کہ ان لوگوں نے خط لکھ کر کے ہم لوگ کو بلایا تھا اور یہی نہیں کیا بلکہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے خیمے کے اندر آگ لگا دی تاکہ جتنے خدود وہ موجود ہیں سارے کے سارے جل جائیں یزید کو ہمارے خلاف کوئی ثبوت نہ مل سکے 4:06 تو میرے اردن کا نمت کون سے اسلام دندہ رہا تو اس قدر اس موضوع سے متعلق جھوٹ بولا گیا ہے ہمارے بعد اردو کے تاریخ لکھنے والے لوگوں نے اس طریقے سے اس سلسلےوں بالغہ آمیدی سے کام لیا ہے کہ علمان الحفید اور بدبختی سے اردو میں مرثیہ خانی کا ایک نظام اور ایک شعبہ چل چکا ہے اردو عدب کے اندر اور سارے کے سارے چاہے میر انیس ہوں یا مرزا دبیر اولاں تو یہ دونوں پکے شیعہ آتے ہیں 4:34 اس بات کو ہمارے عدباء کو سمجھنا چاہیے علماء کو سمجھنا چاہیے کہ میر انیس اور مرزا دبیر یہ دونوں کے دونوں کیا تھے پکے شیعہ تھے اور اپنے پورے مرثیہ کے اندر کربلا ہی کا واقعہ دہاتر لوگوں نے بیان کیا ہے اور انہی چیزوں نے ہمارے بہت سے اہل سنت والجماعت جن کا موقف جزید کے بارے میں وہ ہونا تھی جو ہم نے اہل سنت والجماعت کے علماء کے اقوال پیش کیے 5:00 علماء کی اقوال پیش کیے ان سے بھی ان کا دماغ خراب ہے کیوں اس لیے کہ انسان کوئی بھی ہے نیک ہے یا برا ہے فطری طور پر اسے حضرت حسین رضی اللہ عنہ سے محبت ہے اور ان سے محبت رکھنا ایمان کا ایک جز ہے بلکہ میں تو یہ کہتا ہوں 5:17 کہ ان سے جو بغض رکھتا ہے اس کے ایمان کو کینسا اور کیڑا لگا ہوا اس کے علاج کرنے کی ضرورت ہے نہ اس کی نماز اللہ کے ہاں قبول ہے نہ اس کا روضہ اللہ کے ہاں قبول ہے زاہد تری نماز کو میرا سلام ہے بے حب اہل بیت عبادت حرام ہے یہ اہل سنت والجماعت کا ہمارا موقف ہے سبحانک اللہم و بحمدک اشہد اللہ الہ الا اند استغفرک و عطوب الی اب 5:42 میں وقت بہت اگر کہ ہو چکا ہے لیکن ہمارے بھائی اگر کوئی اس لئے متعلق کوئی ضروری سوال کرنا چاہتے ہیں جس کی موضوعات نہ کر چکا ہوں تو کر سکتے ہیں جزاکم اللہ خیر حسن الجزا حضرات یہ تھے وہ تاریخی شواہد جو فضلت شیخ مقصود حسن فیضی حفظ اللہ نے ہمارے سامنے بیان فرمائے ہیں اللہ رب العالمین شیخ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے شیخ کو جزا خیر سے نوازے 6:16 اور دین اسلام کی اسی طرح صحیح تربیت کرنے کی ہم لوگوں کی امت مسلمہ کی مزید توفیق حطا فرمائے ہمیں امید ہے یہ آج کی آواز ان اشخاص تک جو اس مسئلے میں افراد تفرید کا شکار ہیں انشاءاللہ تعالی انہیں 6:39 اہل سنت والجماعت کا موقف اختیار کرنے اسے سمجھنے اور اس پر گامزن رہنے کی انشاءاللہ تعالی توفیق سے اللہ رب العالمین انہیں نمازے گا آپ حضرات کے لیے انشاءاللہ تعالی اب چونکہ رمضان اور حج کا سیزن ختم ہو گیا ہے اور اب دروس کا سلسلہ انشاءاللہ تعالی 7:02 پھر اسی طریقے سے اس کا آغاز کیا جائے گا بسم اللہ تعالی آئندہ جو آنے والی جمرات ہے پہلی جنوری کو عشاء کی نواز کے بعد انشاءاللہ شیخ توصیف الرحمان صاحب تشریف لارہے ہیں کلو اربعتاشر پہ جو آڈیٹوریم ہے اس آڈیٹوریم میں شیخ توصیف الرحمان کا خطاب ہوگا 7:25 اور جو حضرات وہاں پر تشریف لائیں گے ان کو وہ تارق جمیل کی آواز کی جو ریکارڈنگ یا کیسٹ ویڈیو سی ڈی جو ہم نے ریکارڈ کی تھی رمضان میں وہ انشاء اللہ تعالیٰ بطور طوفہ ہر آنے والے کو پیش کی جائے گی مختصر طور پر کچھ سوالات ہیں رات بہت زیادہ ہو گئی ہے اگر شیخ کہیں تو میں پیش کروں لوگوں کا معاملہ ہے مجھے کوئی نہیں 7:56 سوال یہ ہے کہ کیا وبائی امراض سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا اسلامی تعلیمات کے منافع امر ہے کیا پیغمبر اسلام نے کسی کوڑ کے مریض کے ساتھ ایک ہی تھالی میں کھانا کھایا تھا اور اسی دوران ان کا ہاتھ بار بار اس مرض میں مرتلا شخص کے ہاتھ کو چھو رہا تھا بسم اللہ الرحمن الرحیم 8:31 ایک ایسا مذہب ہے جس میں بہت گنجائش ہے اور کسی بھی موضوع سے متعلق کوئی ایسی بات اسلام نے چھوڑی نہیں اور تشنہ نہیں رکھی ہے فرق یہ ہے کہ آدمی اپنے علم اپنے سمجھ اپنی فقہ اور اپنی دقت نظری سے کون کہاں تک پہنچ پاتا ہے یہ اللہ تعالیٰ کی امنک سے اسے دین ہے یہاں تک وبائی امراض سے تعلق ہے اس انفلے میں 8:57 بعض لوگوں کو شبہہ ہوتا ہے کیوں اس لیے کہ دو متعارض حدیثیں آتی ہیں ایک حدیث جو عام طور پر کتب حدیث کے دن موجود ہے لا عدو ولا طیرہ نہ ہی عدوہ عدوہ کہتے ہیں اصل میں ایک مرض کا مرض کا ایک شخص سے دوسری طرح تک متعدی ہونا یعنی پہنچنے کا جسے چھوہ چھوٹ کی بیواری ہمارے ہاں اردو زبان میں کہا جاتا ہے یعنی ایک شخص کو کوئی مرض ہے اس کے پڑوس میں رہی ہے تو آپ کو کوئی مرض 9:27 لگ جائے تو آپ نے فرمایا کہ عدوہ نہ ہے نہ ہی طیرہ طیرہ یہ شگون لینا کی چڑیہ اگر اللو کو دیکھ لیا تو ہمارا کام آگے نہیں بنے گا جا رہے ہیں آپ کے سامنے سے کووہ ادھر گزر گیا ارے اب تو جو ہے ہمارا دن پورا کپورا منحوس ہوگا اسے طیرہ کہتے ہیں لینا بد شگونی لینا تو آپ نے فرمایا نہ عدوہ ہے نہ طیرہ ہے اس سے بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ہاں اسلام کے اندر احتیاطی تدابیر کی کوئی ضرورت نہیں ہے 9:56 حالانکہ یہ بات غلط ہے بعض روایات میں اسی حدیث کے آخر میں ہے آپ نے بیان فرمایا فر من المجذوب فرارک من الاسد لا عدوہ ولا طیرہ فر من المجذوب فرارک من الاسد عدوہ اور طیرہ نہیں ہے البتہ کوڑھی سے ویسے ہی بھاگو جیسے آدمی شیر سے بھاگتا ہے کوڑھی اس لیے کوڑھ ایک ایسا مرض ہے جس کے اندر متعدی ہونے کی 10:23 صلاحیت پائی جاتی ہے جیسا کہ عطبہ کہا کرتے ہیں ٹی بی ہے کوڑ ہے اور اس طریقے سے تعون ہے اس طرح بہت سے دنگو بخار آج کل جو چلتا ہے یہ بخار ہیں ان کے اندر عطبہ ڈاکٹر لوگ کہتے ہیں کہ ایک سے دوسرے سانس کے ذریعے ہیں جراسیم کے ذریعے کی ذریعے سے منتقل ہونے کی صلاحیت رہا کرتی ہے تو آپ نے بیان فرمایا کوڑی سے ایسے ہی بھاگو جیسے کہ آدمی کس سے بھاگتا ہے شیر سے بھاگتا ہے 10:49 دیکھئے اب ظاہر بات ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بیان میں تداد نہیں ہو سکتا آپ نے ایک طرف تو کہا کہ نہ عدوہ ہے یعنی کسی مرد کا متعدی ہونا ہے اور نہ بدشگونی ہے اور پھر آپ ہی فرما رہے ہیں کیا 11:04 کہ کوڑی سے ایسا بھاگو جیسا کہ شیر سے بھاگتا ہے تو کیا مطلب ہوگا علماء کہتے ہیں اصل میں یہ ہے کہ زمان جاہلیت کا یہ عقیدہ تھا کہ بعض ایسی بیماریاں ہیں کہ ان کے اندر خود اپنے طور پر بغیر اللہ تعالیٰ کی تقدیر اور قضاء اور قدر کے ایک دوسرے شخص تک پہنچنے کی صلاحیت تھی تو اسلام نے اس چیز گناہ کیا کہ ہر چیز اللہ تعالیٰ کی تقدیر سے ہے 11:31 اگر تمہیں تمہارے گھر کے اندر کوئی کوڑھی ہے تمہارے گھر میں کوئی ٹی وی کا مریض ہے تو اس کا مطلب نہیں کہ اسے نکال کر کے کہیں ہاؤسپریل کے اندر فیک آؤ اس کی تم خدمت نہ کرو یا گھر چھوڑ کر کے بھاگ جاؤ نہیں اگر تمہاری تقدیر کے اندر اس مرض کا لگنا ہوگا بھی تو تمہارے گھر میں کوئی کوڑھی نہیں ہوگا پھر وہ تمہیں مرض لگ جائے گا اس لیے کہ جتنے لوگوں کو ٹی وی ہوتی ہے کوئی ضروری نہیں کہ ٹی وی انہیں کسی کے پاس ہی سو کر کے 12:00 آئی ہو ان کے اندر کوئی خرابی چیز سے پیدا ہو گیا تو آپ نے بیان فرمایا کہ اس کا یہ مقصد نہیں ہے یہ احتیاطی تدبیر کرو فرے میرے المجدو بھاگو لیکن یہ نہ سمجھو کہ بغیر اللہ تعالیٰ کی تقدیر کے تمہیں کوئی چیز پہنچ جائے گی آگ کے اندر کیا ہے انسان جلانے کی طاقت ہے نا لیکن اس کا امانہ ہے کہ آگ میں کون جاؤ اور کہو میری تقدیر میں جلنا ہو دلیں گے ورنہ اس کا مطلب کیا ہے یعنی آگ سے بچنے کی 12:30 تدابیر کرو اسی طریقے سے یہ جو مرض کون وغیرہ اس سے بچنے کی تدبیر تو کرو ہے نا لیکن یہ نہ سمجھو کہ ہاں بغیر اللہ تعالیٰ کی تقدیر کے بھی تمہیں تو احتیاطی تدابیر کی شریعت نے تعالیم دی ہے البتہ جس حدیث کے بارے میں ذکر کیا ہے وہ حدیث تو اولا ضعیف ہے ایک چیز دوسری چیز اللہ کے رسول شلاللہ علیہ وسلم جیسا ایمان اور عموگ نہیں ہو سکتا ہے 12:58 اگر کسی کے ساتھ کوئی ایسا معاملہ پیش آگیا ہے کہ اس کا باپ کا مرض اس کو لائق ہے تو اس کا مرض نہیں کہ اپنے باپ کو چھوڑ کر بلکہ اللہ پر توقع کر کے اس کے ساتھ رہے اس کی خدمت کرے اس کی مدد کرے اس کو اس کے اوپر محمول کیا جائے نہ یہ کہا جائے کہ ہاں بھائی جہاں پر ہمارے گھر میں یعنی ہمیں اس گاؤں میں جانا ہے اگر کہ وہاں پر وبائی مرض فیلہ ہوا ہے تو ہم وہاں پر جائیں گے اگر ہماری تقدیر میں ہوگا تو لگے نہیں لگے یہ نہیں ہے اسی ل 13:26 بخاری شریف کے اندر ہے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت ابو عبیدہ حضرت عمر بن خطاب شام کی طرف گئے تو ایک شہر کے اندر جب داخل ہونا چاہے تو معلوم ہوا کہ اس شہر کے اندر تعون کا مرض فیلا ہوا ہے سارے لوگ آپت میں مشورہ کرنے لگے کہ آیا ہم اس شہر کے اندر جائیں یا نہ جائیں کچھ لوگ کہا کہ ہم جائیں گے کچھ لوگ کہا کہ ہم نہیں جائیں گے بلکہ بعض لوگوں نے کہا کہ ہم چلیں کہ اگر ہماری تقدیر میں ہے تو ہمیں وہ مرض لگے گا نہیں تو 13:56 نہیں لے گا حیث عمر رضی اللہ عنہ کے رائے تھی کہ نہ جایا جائے نہ جایا جائے تو لوگوں نے کہا کہ آپ تقدیر سے بھاگتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ اللہ کی تقدیر سے اللہ کی تقدیر کی طرف بھاگ کر کے میں جا رہا ہوں اللہ کی تقدیر میں یہ بھی ہے کہ ایسی چیزوں سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا چاہیے 14:14 اتنے میں حضرت عبد الرحمن ابن عوف کہی اپنے اونٹوں کو چرانے کے لیے گئے تھے آ گئے ان کے سامنے یہ معاملہ پیش ہوا تو انہوں نے کہا کہ ہاں ہم نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ اگر کسی شہر کے اندر کسی گاؤں کے اندر کسی جگہ پر تعون فیلا ہوا ہے تو وہاں تم جاؤ نہیں اور جو وہاں پر موجود ہیں اس کے ڈر سے وہ وہاں سے بھاگے نہیں دیکھ لیے نا کیوں اس لیے کہ وہاں پر اگر چلے گئے 14:46 اور آپ کو لگ گیا تو آپ کہیں گے اگر میں نہ آیا ہوتا تو مجھے یہ بیماری نہ لگتی اور اگر آپ وہاں سے بھاگ کر کے جا رہے ہیں دو خرابی ہوگی ایک تو یہ کہ اللہ پر توقع آپ کا کمزور دوسرے یہ کہ آپ جس گاؤں میں پہنچ گئے ہیں اگر اس گاؤں میں خدا نہ خاتا یہ مرض فیل گیا تو لوگ کیا کہیں گے یہی وہ مرض وہاں سے لے کر کے آیا ہوا ہے ٹھیک نہیں علماء نے بات لکھی ہے یہی مرض وہ لے کر کے آیا ہوا ہے اس لیے جس شہر میں ہو اگر اس شہر میں تعاون ہے تو بھاگو نہیں وہاں سے 15:16 اور اگر اس شہر میں تم ہو نہیں تو وہاں پر تم جاؤ نہیں جو لوگ نماز میں رکوب شامل موضوع پر ٹھیک ہے آپ کے پاس کوئی سوال ہے تحریر کیا آپ نے پوچھ لیں جی اصل میں دیکھئے پہلے ان کے ساتھ آتے ہیں 15:55 شروع شروع میں شیعہ اور رافضی میں فرق تھا شیعہ وہ حضرات تھے جو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہوں سے محبت کا دعویٰ کرتے تھے انہیں خلافت کا زیادہ حق دار سمجھتے تھے انہیں بعد ان میں سے حضرت ابو بکرو عمر سے افضل سمجھتے تھے لیکن حضرت ابو بکرو عمر سے براد کا اظہار نہیں کرتے تھے 16:20 ان کو گاریاں نہیں دیتے تھے انہیں کافر منافق انہیں فاسق و فاجر نہیں سمجھتے تھے یہ شیعہ لوگ کہلاتے تھے رافضی یہ وہ لوگ ہوئے جنہوں نے رفض انکار کر دیا حضرت عبکر عمر کوئی فضیلتی نہیں ہے یہ شروع میں رہا ہے لیکن آج عمومی طور پر جو شیعہ پائے جا رہے ہیں وہ تقریباً سارے کے سارے رافضی ہیں اتنا عشریہ شیعہ جو ہے اس کی بنیاد ہی رفض کے اوپر ہے 16:50 دوسری بات جو آپ نے کہی اہل سنت والجماعت کا جو موقف ہے کہ دیکھئے اس میں دونوں میں فرق کیا جائے گا ابھی میں اس حد کے موقع پر شیخ ابن عثیمیر رحمہ اللہ کا ایک فتوہ پڑھ رہا تھا شیخ ابن عثیمیر رحمہ اللہ کا ایک فتوہ پڑھ رہا تھا اور اسی متعلق تھا کہ ایک شخص شیعہ تھا وہ اہل سنت والجماعت ہو گیا وہ کہتا تھا کہ ہم نے جو ہے اس زمانے میں صحابہ اکرام کو برا بھلا کہا تھا اور گالی دیتا تھا اور ہم نے یہ کیا وہ کیا 17:17 تو اس سے متعلق انہوں نے پوچھا کہ کیا جو تم نے کیا ہے اسے تم حق سمجھتے تھے کہا کہ ہاں بالکل میں اسے حق سمجھتا تھا کیا تمہارے پاس اس کے خلاف کوئی دلیل آئی تھی کہا کہ نہیں آئی تھی کہا تب تو جاؤ اللہ تعالیٰ تمہاری اس غلطی کو معاف کرے گا تو یہاں سے میرا اپنا علماء کے قول کے مطابق یہ ہے کہ علماء میں ان کے اور عوام اور جو حال کے اندر فرق کیا جائے گا جو عوام اور جو حال 17:46 قرآن کو حق مانتے ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کا اقرار کرتے ہیں اور پیٹ پرست مال پرست نفس پرست کرسی پرست علماء نے انہیں دھوکے میں رکھا ہے ان کے کہنے میں آ گئے ہیں تو انشاءاللہ ان لوگوں کا معاملہ اللہ کے سبورت کر دینا تھی کہ اللہ تعالیٰ ان کے ساتھ کیسے نپٹے گا البتہ جو ان کے عالم ہیں ظاہر بات ان کے بارے میں تو سخت موقع ہونا چاہیے 18:16 کہ ان کے کم سے کم ایمان کے بارے میں تو مجھے تو شبہہ ہے کہ وہ لوگ مسلمان ہیں کی نہیں جب ہم یزید رحمت اللہ علیہ کے بارے میں مصبت سوچ رکھتے ہیں تو ان کے نام کا اپنے بچوں کے لیے کیوں انتخاب نہیں کیا جاتا اور علماء کی جانب سے اس کی ترغیب کیوں نہیں دی جاتی دیکھئے اصل میں یزید ایک ایسا نام ہے جس کی قرآن اور حدیث میں کوئی فضیلت نہیں وارد ہے 18:48 کوئی فضیلت وارد نہیں ہے کہ ہاں بھائی وہ نام رکھا ہی جائے ایک چیز دوسری چیز ہے کہ ہم یزید سے اس قدر محبت کا ادھار کہاں کرتے ہیں کہ ہم اس کے نام پر اپنا نام رکھیں ایک چیز تیسری چیز یہ ہے کہ یہ جو آئی ہے خصوصا ہمارے ہندو پاک میں یہ آخری زمانے میں آئی ہوئی ہے آج بھی سودان وغیرہ میں ہے سعودیہ میں یزید نام رکھتے ہیں سودان میں عام طور پر یزید نام رکھا جاتا ہے تو یہ 19:16 یہاں پر بھی رکھتے ہیں تو یہ ہمارا دیکھئے ہندوستان پاکستان کا محول شیعیت سے بہت دلہ متاثر وجہ اس کی کیا تھی ہمارے ہاں مغل حکومت جو آئی تھی مغل حکومت کے ساتھ ہندوستان میں شیعیت نے اپنے مکمل اڈے اس لیے ہمایوں کو جب شیر شاہ سوری نے بھگایا تھا دوبارہ آیا تھا تو شیوہی کی مدد سے آیا تھا وہ ہمایوں شیوہی کی مدد سے آیا تھا اسی لیے دیکھیں گے عمومی طور پر جتنے نواب 19:44 اب میں ہندوستانی ہوں اس لئے وہاں کے علاقے جانتا ہوں پاکستان نہیں جانتا جتنے نواب تھے وہ رامپور کے ہوں لکھنو کے ہوں پٹنا کے ہوں حیدر آباد کے ہوں سارے کے سارے شیعہ تھے ہے بات صحیح نہیں صحیح سارے کے سارے کیا تھے شیعہ تھے عام طور پر کیوں اس لئے کی مغل حکومت جو قائم ہوئی تھی وہ شیعوں کے دور ہمائیوں کے بعد شیعوں کے دور پر قائمی ہوئی تھی اس لئے وہ ان کے ساتھ آئے اور اپنا زہر سنیوں میں فیلاتے گئے 20:16 اس سے جو اپنے کو سنی کہتے ہیں مسلمان بہت سے وہ بہت بڑی جماعت اس سے متاثر ہو گئی اور اپنا نام نہیں رکھتی ہے اور یزید کے بارے میں غلط خیالات رکھتے ہیں ایک چیز دوسری چیز میں ابھی ان دنوں میں تاریخ پڑھ رہا تھا تو مجھے ملا عبداللہ ابن جعفر ابن ابی طالب یہ کون ہے حسین کے جسداد بھائی ہے نا ان کے بیٹے کا نام معاویہ تھا 20:48 کیا نام تھا معاویہ تھا اور ان کے پوتے کا نام یزید تھا ان کے پوتے کا نام یزید تھا آج آپ تاریخ کی کوئی کتاب بلکہ با یزید بستامی بہت بڑے صوفی مانے جاتے ہی نہیں ہیں ہر آدم ان کا نام جانتا ہوگا وہ ابو یزید تھے با یزید بستامی لکھایا تھا یا نہیں لکھایا تھا ہر کوئی بھی تصور پتہ اٹھا کر دیکھ لیجئے ان کا نام آ رہا ہے یہ سنی لوگ ان کا نام لے رہے ہیں ابو یزید بستامی 21:21 ابو یزید ان کا نام یزید ہے قطب ستہ جو چھے کتاب حدیث کی مشہور ہیں ان میں ابن ماجہ ان کا نام کیا تھا محمد ابن یزید کیا تھا محمد ابن یزید ابن ماجہ آپ تاریخ کی نہیں بلکہ حدیث پر جو کتابیں لکھی گئی ہیں اس کی ایک فریست آپ دیکھ لیجئے ایک معمولی سی کتاب مشہور کتاب جو اتنی موٹی ہے تقریب التحادی اٹھا کر دیکھ لیجئے 21:51 تو آپ کو یزید کے بیسیوں نام ملے گے ایک دو نہیں بیسیوں نام ملے گے تو یہ اصل میں یہ آج ہمارے ہندوستان پاکستان کے دل میں ماحول بنا ہوا ہے کہ یزید نام لوگ رکھنا نہیں رکھتے ہیں اور یزید ہی نہیں کتنا نام لوگ نہیں رکھتے ہیں بہت زیادہ نہیں رکھتے ہیں ایک دو نہیں ہے صحابہ اکرام کے سارے نام لوگ رکھ رہے ہیں بتائیے کہ سنیوں میں عباس کتنے لوگ کا نام ہوگا شاید یہ آپ کو مل جائے کوئی ہے نا لیکن 22:24 شیعوں کے اندر عباس آپ کو لیکن سنیوں میں کوئی عباس ملے گا آپ کو کسی جگہ آپ کی سنیوں کو آپ نے عباس شاید نہیں دیکھا ہوگا آپ نے اس طریقے سے اگر ہم گنانے لگے جو صحابہ اکرام کے نام تھے بڑے مشہور ہیں ان میں بہت سے نام آپ کو نہیں ملیں گے تو یزید نام اولاً تو اس کی کوئی فضلت نہیں ہے قرآن و حدیث میں ایک نہیں ہے کہ وہ ہم نے جیسے عبداللہ کی ہے عبدالرحمن کی ہے اس کی فضلت ہے یا حسن حسین اللہ کے رسول نے حسن حسین نام رکھا ایک نہیں ہے 22:53 حضرت اللہ نے اپنے بیٹے کے نام ابراہیم رکھا اور یہ ابراہیم رکھا پاہر تو ان کی نام ان کی جرہ ایک اصل ہے ہے کی نہیں ہے لیکن یزید کی کوئی ایسی فضیلت نہیں ہے یزید کی کوئی ایسی فضیلت نہیں ہے ایک چیز دوسری چیز ہمارا ہندوستان پاکستان کا ماحول شیعیت سے متاثر ہے اسے دوسری یوگوں میں نام رکھا جاتا ہے چوتھی بات آپ یہ دیکھئے کہ یہ نام صرف ہمارے ہندوستان پاکستانی بلکہ 23:18 ہی میں نہیں رکھایا تھا بلکہ تاریخ میں آج سے پہلے جائیں تو بہت کچھ نام بڑے بڑے علماء اہل سنت والجماعت کے ان کا نام یزید یا ان کے باپ کا نام ہے ان کے بیٹے کا نام یزید رہا ہے بھائی دیکھئے جو کوئی کہتا ہے میں اسے منع نہیں کرتا اور جو کوئی نہیں کہتا میں اسے کہلواتا نہیں جو کوئی کہتا ہے میں اسے منع نہیں کرتا امام غزالی رحم اللہ امام غزالی رحم اللہ جو بڑے مشہور ہیں ہر آدمی ان کا نام جانتا ہے 23:48 انہوں نے کہا ایک فتوہ ہے لمبسہ اس کا ہم نے ترجمہ کیا ہے شاید سال بھر میں میرا کوئی کتاب جائے یزید سے متعلق آ جائے جن میں یہ ساری باتیں ہیں میں تفصیل کے ساتھ لکھوں گا اس کا ترجمہ کیا ہے میرے پاس کہیں موجود بھی ہوگا انہوں نے کہا ہے امام غزالی رحمہ اللہ نے کہ یزید کو رحمہ اللہ کہنا بہتر ہے امام غزالی رحمہ اللہ کوئی دوسرا نہیں ہے تو کہنے کے مطابق اگر کوئی کہتا ہے تو ہم نہیں کہتے کہ ہاں بھئی کیوں کہا تم نے لیکن اگر کوئی نہیں کہتا 24:20 بھائی اسی لیے تو ہم کہتے ہیں نا کہ یہ اس کی بہت بڑی غلطی ہے ہم نے کہا اپنے بیان میں کہا بیان میں کہا ہم نے بہت بڑی غلطی ہے یہ اس نے بدلہ نہیں لیا آگر اس کے سامنے کوئی مجبوری تھی ہو سکتا ہے دیکھئے یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے حضرت حسین افضل تھے کہ حضرت عثمان افضل تھے اہل سنت والجماعت کے نزدیک حضرت عثمان افضل ہے اہل سنت والجماعت کا یہ عقیدہ ہے 25:07 کہ حضرت عثمان افضل ہے لیکن حضرت عثمان کے قاتل حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ قتال لڑائی کرتے رہے حضرت علی نے انہیں قتل نہیں کیا تو کوئی مجبوری تھی تو حضرت عزیز ہم نے کوئی مجبوری رہی ہو اس لیے تو کہتے ہیں ہم اس معاملے کو شیرتے ہی نہیں ہیں اس کا معاملہ اللہ کے حوالے کرتے ہیں اپنے سارے گناہوں کے لیے اللہ تعالیٰ کے پاس پہنچ گیا ہے وہ اللہ اس سے نفتے ہم سے قیامت دن اللہ تعالیٰ یہ نہیں پوچھے کہ تم نے عزیز کو لعن پ 25:36 یہ عزیز کو رحمہ اللہ کیوں نہیں کہ ہم سے نہیں پوچھے گئے ہم تو یہی کہتے ہیں حضرت ندوال جماعت کا یہی موقف ہے عام لوگوں کا یا محققین کا کہ نہ تو اسے برا بھلا کہا جائے اور نہ اسے محبت کا دعویٰ کیا جائے بہت فرق ہے دمین آسمان کا فرق ہے انڈیا پاکستان کے صوفی صوفی ہے کی نہیں ہے یہ تو الگ مسئلہ ہے ہے کی نہیں ہے کہ وہ صوفی ہیں کی اور کچھ ہیں ہے کی نہیں ہے لیکن یہ ہے کہ اللہ کلی حال 26:13 بنیادی طور پر صوفیت اور شیعیت میں فرق ہے وصول کے لحاظ سے کتابوں کے لحاظ سے ہر چیز کے لحاظ سے فرق ہے لکھتے ہیں کہ منصف میں بکرا خریدہ کے عنوان پر شائع ہوا کہ اس ماہ ہم بکرائید کے موقع پر رہے ہیں دہلی میں فلم ستارے فلم ستاروں آمر خان سلمان خان اور شارو خان کے نام سے منصوب بکرے چالیس سے اسی ہزار روپا کے درمیان فروخت ہوں گے 26:44 یہ نیا رجحان کیسا ہے اور کیا ایسا کرنے والوں کی قربانی قبول ہوگی قبول قربانی کا معاملہ ان کا معاملہ یہ ہے کہ ہم مسلمانوں کی بے وقوفی ان کی جہالت اور ان کے خیالات کی پستی کے اوپر رونا روئے اور کیا کریں اب مسلمان نوک قائد جب سلمان خان اور شہرو خان جیسے لوگ بن جائیں تو اس حکومت اس قوم کی تباہی اور بربادی کے لئے اور کیا نتیجہ نکلے گا 27:14 ایسے لوگ تو سلمان خان اور یہ یہ تو یزید سے لاکھوں گناہ برے اور بتر ہیں لاکھوں گناہ برے اور بتر ہیں یہ لوگ مسلمان بھی ہیں کی نہیں ہیں سلمان خان ہو یہ شہر ہو نام رکھنے کے لئے کوئی ایسے مسلمان نہیں بنتا یہ لوگ مسلمان بھی ہیں کی مسلمان نہیں ہیں یہ تو یزید سے لاکھوں گناہ بتر ہیں یہ لوگ جس فہاشی اور بہیائی اور بتمیدی کا جو ہے یہ لوگ پرچار کر رہے ہیں قوم کے اندر الامان الحفیظ اور ڈھٹھائی کے ساتھ 27:46 اور ہمارا مسلمان نوجوان طبقہ اس قدر بگڑ گیا ہے واللہ اس بات کے اوپر تو رونا آتا ہے کہ مسلمان ہمارا کہاں تک پہنچ گیا ہے غیر قومیں ہمارے بارے میں کیا کیا فیصلہ کر رہی ہیں لیکن ہمارا مسلمان ہے کہ ان ناچنے اور دانے والوں کے پیشے دوڑ رہا ہے مجھے تو یاد آیا کہ اندلس کی بربادی کا قصہ لکھتے ہوئے لوگوں نے ایک قصہ لکھا کہ جب فرانس کے بادشاہ نے 28:14 جاسوس بھیجے کہ جا کر دیکھو کہ پورے اندرس کے پر قبضہ کر رکھا ہے آخر اس کی صورتحال کیا ہے تو ایک شخص ادھر سے گزرا تو دیکھا کہ ایک بچہ ایک درخت کے نیچے بیٹھ کر رو رہا ہے نو دس بجے کا وقت ہے اس سے پوچھا بچے تم کیوں رو رہے ہو کہا کہ میں اسکول جا رہا تھا مجھے درخت کے اوپر دو چڑیے دکھائی دی تو ہم نے نشان لگایا کہ ہم نے نشان سے دونوں ایک نشان سے دونوں چڑیوں کو مارنا ہے لیکن 28:43 وار تو کیا لیکن ایک گرا ایک چڑیا نیچے آیا اور ایک اڑ گئی مجھے ڈر ہے کہ کل جو ہے دشمنوں سے مقابلہ ہوگا تو میرا نشانہ اس قدر غلطی کرے گا تو کسی میرا کام چلے گا وہ قاسد وہیں سے فوراں واپس چلا گیا فرانسا کہا کہ نہیں اس قوم کے اندر ابھی جب بچوں کا یہ خیال ہے تو اس قوم سے آپ تم لوگ جیت نہیں سکتے ہو پھر کیا کام کیا کہ اپنی لڑکیوں کو ان سے شادی کرائی سوفے اور یہ اور وہ ان کے محل کے اندر بھیجنے یعنی انہیں آرام پرستی کے ط 29:14 اور دھیرے دھیرے جو ہے گانے والی اور ان کے ہاں بھیجنا شروع کیا پھر پچیس پچاس سال گزر جانے کے بعد پھر وہی دوسرے قاسد کو بھیجا تو کیا دیکھتا ہے کہ ایک بچہ درخت کے نیچے بیٹھا اور رو رہا ہے پوچھا بچہ تم رو کیوں رہے ہو کہا کہ یہ میری اگلی کے اندر جو ہے ایک انگوٹھی تھی وہ میری محبوبہ میری معشوقہ کی تھی وہ پتہ نہیں کہاں گر گئی ہے میں اسے کیا مو دکھاؤں گا تو فوراں واپس گیا اور کہا کہ اب حملہ کرنے کا وقت آ گیا ہے اب حمل 29:44 آہ تجھ کو یہ بتلاؤں تقدیر امم کیا ہے شمسیر و سنان اول تاؤس رباب آخر تو اب مسلمان تاؤس رباب پر آ گیا ہے تو اس کی بربادی سکون بچا سکتا ہے نہ کوئی عالم بچا سکتا ہے نہ کوئی سیاسی لیٹر بچا سکتا ہے حجاجی بنوزوں کئی صحابہ کو قتل کیا کس صحابی کو صحابی کو قتل کیا ممنیت بھائی جہاں تک یہ پڑھا ہے ہوتا ہے مجھ سے غلطی ہو میں تاریخ کا تعلیم علم نہیں ہوں بہت پہلے کہ میری تاریخ پڑھی ہوئی ہے کہ صح 30:31 کی توہین کیے لیکن قتل کیا مجھے یاد نہیں بھائی دیکھئے وہ اسے قتل نہیں کریں گے یہ تو کیا ہے کہ وہ جو ہے لڑائی ہوئی ہے یا نہیں ہے اس کے اندر وہ تھے ان کو آ کر کے وہ تیر اور یہ اور وہ لگا وہ مارے گئے قتل کا معاملہ ہے کہ پکڑ کے لیا اور سامنے قتل کرے تو اسے دوسری بات ہے جب دو طرح سے لڑائی ہوتی ہے تو اس میں قتل کا معاملہ ہے کہ بغیر کسی اتنے بڑے جرم اکیل آ کر اسے سامنے 31:04 حجاج ابن یوسف یہ ہے کوئی ظاہر بات ہے ظالم اور فاسق تھا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث یہ ہے کہ ثقیف میں دو پیدا ہوں گے ایک خون کرنے والا پیدا ہوگا اور ایک جھوٹا پیدا ہوگا خون کرنے والا حجاج ابن یوسف تھا اور جھوٹا مختار ابن عبید ثقفی شیعی تھا جس نے پہلے تو اہلِ بیت سے محبت کا دعویٰ کیا اور عبداللہ ابن زیاد کو قتل کیا عبداللہ ابن زیاد کو جس نے حضرت حسین کو 31:32 شہید کی فوج نے اسے قتل کیا پھر اس کے بعد نبوت کا دعویٰ کر بیٹھا تو یہ دونوں گزرے ہیں ان سے محبت نہیں بلکہ ان سے تو انسان کو اپنے دل کے اندر بغض جیسا کہ محمد ظہبی رہے ہیں اسے راب العلم نبرا لکھا ہے کہ ہم اس سے محبت نہیں کرتے بلکہ اس سے اللہ کے لئے بغض رکھتے ہیں البتہ یہ کہا کہ وہ مسلمان ہے اس کے اندر بات خوبیاں بھی تھی جسے قرآن کا بڑی عزت کیا کرتا تھا بڑا احترام کرتا تھا قرآن کا حجج بن یوسف 32:01 کہتے ہیں کہ تشکیل وغیرہ اسی کے دیا ہوا ہے امام جودی نے سرانہ النبلہ میں لکھا ہے کہ ہم اس سے محبت بہت بغض رہتے ہیں کہ تمام خرابیوں کے بوجود قرآن سے بڑی محبت رکھنے والا تھا تو ظاہر بات ظالم تھا اس نے بہت خون کیا ہے لیکن کسی صحابہ کو قتل نہیں کیا سعید ابن جبید جیسے تعابین بڑے بڑے تھے ان کو صحابہ کو قتل نہیں کیا
Afficher toute la transcription