Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 الحمد للہ الحمد للہ نحمده و نستعینه و نستغفره و نؤمن به و نتوکل علیه و نعوذ باللہ من شرور انفسنا و من سیات عامالنا من يهده الله فلا مضلله و من يضلله فلا هادی له و اشهد واللہ الہ الا اللہ وحده لا شریک له 0:28 وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ أَمَّا بَعْدُ فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِيَ هَدِيُ مُحَمَّدٍ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلُ مُحْدَثَةٍ بِدْعَ وَكُلُ بِدْعَةٍ ظَلَالَ وَكُلُ ظَلَالَةٍ فِ 1:01 بسم اللہ الرحمن الرحیم 1:35 وَمَنْ أَبْغَذَهُمْ فَبِبُغْضِي أَبْغَذَهُمْ حضرات علماء کرام بزرگان محترم کارکنان اسلامی دعوی سینٹر انق معزز سامعین ہمارے لئے یہ بڑی خوشی اور سعادت کی بات ہے کہ آپ کے سامنے ایک اہم موضوع پر لبکشائی کی سعادت حاصل ہو رہی ہے آپ سبھی حضرات کہ یہ 2:19 دلچسپی دیکھ کر کے موسم سرد ہے رات کا کافی حصہ گزر چکا ہے کل ڈیوٹی پر بھی جانا ہے لیکن محض ایک دینی جذبے سے آپ یہاں حاضر ہوئے ہم آپ کی اس جذبے کی قدر کرتے ہوئے رب العزت سے دعا گو ہیں کہ بارے اللہ ہماری اس حاضری کو قبول فرمائے اور ہمارے لئے آخرت میں بخشش کا مغفرت کا ذریعہ بنا دے 2:52 شیخ محترم نے آپ کے سامنے آپ کی اس حسین اور پرونک مجلس کے لئے موضوع کا انتخاب کیا ہے سیرتِ معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مہینہ بھی محرم کا چل رہا ہے اور اس مناسبت سے بھی اس موضوع کی اہمیت بڑھ جاتی ہے دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالی ہمیں حق بات کہنے سننے سمجھنے اور اس پر عامل کرنے کی توفیق عطا فرمائے دینی بھائیوں دوستوں اور ساتھیوں پچھلے تقریباً 3:26 پچیس چھبیس دن محرم کے اور اس سے پہلے بھی مختلف کئی دنوں سے آپ نے ٹیلی ویزن اور مختلف چینلوں سے برے صغیر پاکو ہند بنگا دیش آپ نے دیکھا ہوگا کہ مختلف شہروں میں مختلف گاؤں میں مختلف چوراہوں پر دینی مجلسوں کے نام پر مجلسوں کا انقاب کیا گیا اور ان مجلسوں میں یہ باور کرانے کی کوشش کی گئی 4:03 کہ یہ مجلسیں محبتِ آلِ بیت کے نام پر بپا ہوئی ہیں لیکن سچائی یہ ہے امانتداری کی بات یہ ہے کہ ان مجلسوں میں ان نفوسِ قدسیہ کو برا بھلا کہا گیا ان کے خلاف زبانِ تان کو دراز کیا گیا جن کی اگر سچی خدمات نہ ہوتی تو آج اسلام صحیح معنی میں ہم تک نہیں پہنتا اگر ان مجلسوں میں 4:35 ان لوگوں کے خلاف حرزہ سرائی کی جاتی زبان کھولی جاتی برا بھلا کہا جاتا جنہوں نے امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کوفہ آنے کی دعوت دی اور جب اللہ کے رسول کے نواسے امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہاں پہنچے تو ظالموں نے ان کے ساتھ غداری کی اور انہیں مظلومانہ طور پر شہید ہونے کے لئے چھوڑ دیا اگر ان کے خلاف زبان کھولی جاتی ان کو برا بھلا کہا جاتا 5:05 ان کے خلاف زبان تان دراز کی جاتی تو بات کچھ سمجھ میں آتی اور بات کچھ حقیقت پر مبنی ہوتی لیکن افسوس کی بات ہے ان کو چھوڑ کر ان شخصیتوں کو مطمئن کرنا ان عظیم ہستیوں کو برا بھلا کہنا ان کے خلاف زبان تان دراز کرنا جنہوں نے اسلام کے لئے بہت بڑی بڑی قربانیاں دی ہیں جن کی ہڈیاں اسلام کے لئے پیرڈ کے طور پر کیا ہوئی ہیں استعمال ہوئی ہیں میں آج تفصیل میں نہیں جانا چاہتا 5:36 میں صرف خاص طور سے جس شخصیت کو جس عظیم شخصیت کو نسانہ بنایا جاتا ہے آج ان کے بارے میں تھوڑی سی گفتگو آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں تاکہ ہمارے سامنے حقیقت کھل کر کے آسکے وہ شخصیت ہے امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہوں کی بالخصوص امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہوں کو اس مہینے میں سبو شتم کیا جاتا ہے ان کے خلاف زبان تان کو دراز کیا جاتا ہے میرے بھائیوں اور دوستوں 6:07 امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حیثیت کیا ہے آپ کی حقیقت کیا ہے آپ کو معلوم ہے کہ امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اسلام میں داخل ہوئے اس وقت جبکہ ان کی عمر پچیس سال کی تھی پورا خاندان ایک ساتھ کیا ہوا مسلمان ہوا حلقہ و گوشہ اسلام ہوا فتح مکہ کے وقت سن آٹھ حجری میں 6:36 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پہنچ کر کے معاویہ ان کے باپ ابو سفیان ان کی ماہندہ اور دیگر خاندان کے سارے افراد اسلام لے آئے اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے معاویہ کے گھر کو معاویہ کے خاندان کو عزت بخشتے ہوئے آپ نے یہ بات فرمائی خیاروکم فی الجاہلیہ خیاروکم فی الاسلام اگر کوئی انسان جاہلیت میں 7:05 اسلام سے پہلے قائد و سردار رہا ہو سیادت و قیادت رہبری اس کے ہاتھوں رہی ہو قوم کا وہ قبیلے کا سردار رہا ہو اگر ایسا انسان مسلمان ہو جاتا ہے تو اس کی تقریم کی جائے اس کو اس کی عزت دی جائے اس کو اس کے مقام پر رکھا جائے اللہ کے رسول جنب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ صرف یہ کہ معاویہ کے خاندان کو اور معاویہ کو عزت بخشی بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ کے مدد مقابل 7:35 آپ نے ابو سفیان کے گھر کو کیا کیا دارالعمان قرار دیا آپ نے فرمایا کہ من دخر دالا ابو سفیان فہوا آمن اگر کوئی شخص خانے کعبہ میں جا کر کے پناہ لینے اگر کوئی شخص ابو سفیان کے گھر میں جا کر کے پناہ لینے تو اسلام کی چمکتی ہوئی تلوار اس کے تن سے اس کی گردن کو جدا نہیں کرے گی کتنی عزت دے اللہ کے رسول 8:02 جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اور یہی نہیں بلکہ امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے وفاداری پر امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی امانت پر امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سچائی پر امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سنجیدگی پر امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سنیقہ مندی پر امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فہم و فراست کی تصدیق کرتے ہوئے جناب محم 8:32 صلی اللہ علیہ وسلم نے امیر معاویہ کو ان لوگوں کی فہرشت میں شامل کیا جو وہی کے امین بنے جو قرآن مجید کو لکھ کر کے محفوظ کرنے کے کیا بنے امین بنے گویا رسالت اس نبوت نے معاویہ کی امانتداری پر کوئی شبہہ نہیں کیا آج چودہ سو برس گزرنے کے بعد اگر کوئی معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی امانتداری پر شبہہ کرتا ہے 9:01 تو اسے پہلے اپنے ایمان کی سرٹیفیکٹ دینی ہوگی اپنے سچائی کی سرٹیفیکٹ دینی ہوگی اس لیے کہ معاویہ کی سچائی پر معاویہ کی صداقت پر معاویہ کی ایمان پر ذات رسالت معام صلی اللہ علیہ وسلم کو کوئی شبہ نہیں تھا اور سب سے اہم ترین کام وہی کی امانت وہی کی حفاظت اس کو محفوظ کرنے کی ذمہ داری ان کے حصے میں آئی ان کے نصیبے میں آئی اور جس سے ان کی شخصیت کیا ہوئی بلند ہوئی میرے بھائیوں اور دوستوں 9:30 امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف یہی نہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو وحی کے کام پر لگایا بلکہ آپ کہہ لیجئے کہ دیلیگیشن وفود جو اسلام کے بارے میں تعارف کے لئے یا تفاہم کے لئے یا سلوہ مسالحب کے لئے آیا جو کرتے تھے ان کے ریشپشنش یا استقبالیہ 9:58 یا ان کو ڈیل کرنے کی جو کمیٹی اللہ کے رسول جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنائی ان میں بھی معاویہ کا نام سر فہرش تھا یہ بات کے دلیل ہے کہ امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سنجیدگی پر آپ کی فہم و فراست پر نبوت کی یہ تصدیق ہے میرے بھائیوں اور دوستوں مکہ جس زمانے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعثت ہوئی اس زمانے میں لکھنے پڑھنے کے لیے چند قلم مکہ میں پائے جاتے رہے ہوں گے 10:27 یہی یہ بات بھی معلوم ہوتی ہے کہ معاویہ رضی اللہ عنہ یہ ان لوگوں میں سے تھے جو اس زمانے میں بھی لکھنا پڑھنا جانتے تھے امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی ذات اور شخصیت کے بارے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف یہی نہیں بلکہ اور بھی فضیلتیں ہیں جو اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 10:57 میری امت کی وہ پہلی جماعت جو کشتیاں بنا کر کے سفینہ بنا کر کے سمندری راستے سے دعوت دین کو لے کر کے دشمن کی سرزمین میں پیش قدمی کریں گے ان کے لئے میں جنت کی کیا کرتا ہوں بشارت دیتا ہوں میرے بھائیوں اور دوستوں تاریخ کے صفحات سے پوچھو 11:26 اسلامی تاریخ میں نہیں انسانی تاریخ میں انسانی تاریخ میں میں کہہ رہا ہوں معاویہ رضی اللہ عنہ پہلے وہ شخص ہیں جنہوں نے سمندر کے سینے کو چھانٹی کو چیر کر کے سفر کرنے کا صلیقہ لوگوں کو سکھایا اور اپنے دور حکومت میں انہوں نے کشتیاں بنوائی کمپنیاں بنوائی اور باقادہ اس کے لئے جو ہے فنڈ مہیا کرایا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بشارت کے کیا بنے 11:57 مصداق بنے اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک اور حدیث میں معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں فرمایا کہ اللہم علمه الكتاب والحساب وقعی العذاب کہ اے اللہ تم معاویہ کو کتاب اور حساب لکھنا پڑھنا اور حساب و کتاب سکھا دیں اور ساتھ ہی ساتھ کہا وقعی العذاب کہ اے اللہ تم معاویہ کو نار جہنم سے بھی بچا دینا 12:25 ذات رسالت معام صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان معاویہ کے لئے کھل نہیں ہے دعا کے طور پر اور اس بات کے دعا اس عظیم ترین شخصیت کو اس کے جسم خاکی کو جہنم کی عذاب سے تو کیا کر دینا آج افسوس کی بات ہے معاویہ کے ایمان پر معاویہ کے اسلام پر اگلیاں اٹھانے والے لوگوں کو یہ سوچنا چاہیے کیا زبان نبوت سے نکلی ہوئی دعا رائے گا چلی گئی کیا معاویہ رضی اللہ عنہ 12:55 تمہارے کہنے کے مطابق تم تو جنت کے ٹھیکا ہے ٹھیکے دار بن گئے محبتِ رسول کے محبتِ خاندانِ بیت کے نام پر اور معاویہ جن کی خدمات اسلام کے لئے بیش بہا جنہوں نے اسلام کے لئے مختلف قربانیاں دیں اسلام کو چہار داگے عالم میں پھیرایا ایسی عظیم ترین شخصیت ایسی عظیم ترین ہستی وہ تمہارے قول کے مطابق نہ معلوم کن کن جو ہے حدفت مرامت اور تنقیق کا نشانہ بن گئی میرے بھائیوں اور دوستوں معاویہ رضی اللہ عنہ 13:25 ان کی ماں ہندہ یہ وہی ہندہ بڑی انتہائی غیرت مند خاندون تھی جب یہ اسلام لائیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کے لئے ہاتھ بڑھایا تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جب ان سے اہد لیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی عورت بیعت کرتی تھی ہاتھ ملا کر کہ نہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے کبھی یہ ثابت نہیں کہ آپ نے کسی عورت سے ہاتھ ملایا ہو تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم عورتوں سے یہی بیعت لیتے تھے کہ تم زنہ نہیں کرو 13:55 تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جب ان سے اس بات کا عہد لینا چاہا تو ہندہ نے کہا کہ آئے اللہ کے رسول کیا آزاد عورت بھی زنا کر سکتی ہے یہ معقول سی بات ہے اتنی انتہائی باغیرت خانتود تھی جی ہاں یہ وہی ہندہ ہیں جنہوں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا حضرت حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے کلیجے کو کچھا نگلنے کی انہوں نے کیا کی تھی ناپاپ کوشش کی تھی لیکن یہ اسلام لانے سے پہلے کا واقعہ ہے لیکن ایک واقعہ اور میں بت 14:25 ابو سفیان سے پہلے کسی اور سے ہوئی تھی اس نے اپنی بیوی ہندہ پر الزام لگایا بدچلنی کا ہندہ کے باپ نے باقادہ اپنی بیٹی سے پوچھا کہ بیٹی دیکھو اگر واقعی معنی میں تم سے یہ غلطی سادر ہوئی ہے تو تم مجھے بتا دو میں کسی آدمی کو متین کر کے پیسے دے لے کر کے لگا دوں گا اس کو مار کر کے کام کیا کر دے گا ساف کر دے گا اور اگر تم نے یہ غلطی نہیں کی ہے تو تم مجھے بتا دو 14:54 اور پھر اس آدمی کو میں گھسیٹ کر کے اس دور کا جو نظام اور سسٹن تھا نجومی اور کاہنوں کے پاس جاتے تھے کہا میں اس معاملے کی تصفیہ کیلئے جاؤں گا چنانچہ ہندہ نے کہا کہ میرے باپ مجھ سے ایسی کوئی بھول کوئی غلطی نہیں ہوئی ہے اور ہندہ کو ان کے باپ نے ان کی سہیلی کے ساتھ نجومی کے پاس لے جا کر پیش کیا نجومی نے کندھے پر مارتے ہوئے کہا یہ وہ عورت ہے خاتون جس کے بطن سے ایسا بچہ پیدا ہوگا جو عرب و عجم کا کیا بنے گا 15:23 سردار بنے گا جی ہاں حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہو عرب و عجم کے وہ سردار ہیں جن کی سرداری پر عالمی اسلام کو فخر کرنا چاہیے ایسے سردار جو عالمی اسلامی پر بیس سال تک بلا شرکت غیرے حکومت قبید کی اور عالمی اسلام کو بہت کچھ بخشا میرے بھائیوں اور دوستوں ایک مرتبہ حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہو سے کسی نے پوچھا 15:52 حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہوں کے بارے میں کہ آپ کی کیا رائے ہیں معاویہ کے بارے میں تو کہا ما رائیتو بعد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اسود من معاویہ کہ اہماری ان آنکھوں نے اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد معاویہ سے زیادہ سیادت و قیادت رہبری لیبی قیادت کی پاور اب ہوا گیری ملک گیری جہاں بانی 16:22 اور جہانگیری کی جو صلاحیت ہم نے معامیت کے اندر دیکھی وہ ہماری آپوں نے کسی اور کے اندر نہیں دیکھا یہ کس کی بات ہے معمولی صحابی نہیں یہ وہ صحابی ہیں جو ابن عمر کی شکل میں ہے جن کو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے جو عثمان اور علی کے ٹکر کے صحابی ہیں جن کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں ان چھے اشخاص میں شامل کیا تھا حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے جن کو اپنے بات کیا کیا تھا نامنٹ کیا تھا میرے بھائیوں اور دوستوں صحابی نے ارز کیا 16:53 ابن عمر عبداللہ کیا تمہارے باپ عمر کے اندر کیا ابو بکر کے اندر بھی یہ صلاحیت نہیں تھی کہا کان اتقا من ذالی یہ دونوں شخصیت ہیں ابو بکر اور عمر تقوی اور گزرگی محبت رسول فیدائیت جانساری رسول کے لئے تن مندھن سب کچھ اڑانے کا جو جذبہ ہے اس ان تمام اعتبار سے معاویہ پر بہت بھاری ہے لیکن سیادت و قیادت کے اعتبار سے 17:21 ملکی دیری اور جہاں بانی کے اعتبار سے جو صفات معاویہ کے اندر پائے جاتے ہیں وہ کسی اور کے اندر جی ہاں معاویہ کی جیسی سیادت آج تک عالم اسلام نے نہیں دیکھا آج تک عالم اسلام نے نہیں دیکھا معاویہ کے زمانے میں اسلام کا سورج غروب نہیں ہوتا تھا معاویہ نے جو خدمت اسلام کی دی وہ بہت بڑی خدمت تھی میرے بھائیوں اور دوستوں عبداللہ ابن مبارک سے ایک مرتبہ معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں 17:51 پوچھا گیا تو انہوں نے جواب گیا ماذا اقول في رجل قال رسول اللہ سمی اللہ لمن حمد فقال ربنا ولک الحمد یہ ربنا ولک الحمد کی دعا جو آپ جانتے ہیں یہ کس نے کہا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یعنی دیکھیں کتنی سوچ ان کی صحیح تھی کہا ایک ایسے انسان کے بارے میں ہم سے پوچھتے ہو کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان سے جب سنا 18:22 رَبَّنَا لَكَ الْحَمْ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَا تو فوراً معاویہ کی زبان سے کیا نکلا رَبَّنَا لَكَ الْحَمْ میرے بھائیوں اور دوستوں عبداللہ ابن مبارک سے ایک مرتبہ اور پوچھا گیا کہ آپ یہ بتائیے کہ عمر بن عبدالعزیز کی شخصیت کو نہیں جانتا بنو امیہ کے جو بادشاہان گزرے عمر بن عبدالعزیز کی شخصیت انتہائی نرالی شخصیت ہے بنو امیہ نے جو ظلم و زیادتی کی تھی جادرداری کی 18:52 بیت المال میں لوٹانے کا کام کس نے کیا تھا عمر بن عبدالعزیز نے کیا تھا عمر بن عبدالعزیز کا تقوی خوف خدا خشیت الہی اور تحجد گزاری ان کے اندر اس قدر تھی کہ تحجد کی نماز میں میرے بھائیو اس قدر روتے تھے کہ ان کی دونوں آنکھوں میں گڑھا بن گیا تھا جہاں آسو آ کر کے کیا ہو جاتا تھا اہر جاتا تھا اتنی عظیم ترین شخصیت مسلم ہے امت اسلام میں جب کسی نے پوچھا عبداللہ بن مبارک سے 19:20 کہ آپ یہ بتائیے کہ عمر بن عبدالعزیز افضل ہے یا معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ تو انہوں نے کہا کہ اللہ کی قسم وہ غبار جو معاویہ کے نتنے میں یا ان کے گھوڑے کے نتنے میں لگا راہ جہاد میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تو معاویہ کی بات کرتے ہو میں کہتا ہوں وہ غبار عمر بن عبدالعزیز سے کیا تھا بہتر تھا اور افضل تھا میرے بھائیوں اور دوستوں 19:48 حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کہا آپ کیا فرماتے ہیں معاویہ نے ایک رکعت وطر سے زیادہ کبھی وطر کی نواز نہیں پڑھی تو کہا معاویہ کے بارے میں گفتگو مت کرو انتہائی فقیح تلین انسان ہے تو صحابے کنام رضوان اللہ علیہ مجمعین کے اندر معاویہ کی کیا شخصیت تھی 20:13 چند اقوال میں نے آپ کے سامنے پیش کی زبان رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے نکلی ہوئی حدیث میں نے آپ کے سامنے پیش کی اس کی روشنے میں بھی آپ کو پتا لگتا ہے کہ آپ کی عزت و احترام ذات رسالت کے سامنے تھی اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کے جنتی ہونے کی کیا کری ہے بشارت دی ہے میرے بھائیوں اور دوستوں اس معاویہ کو اگر آج محفلے سزا کر کے اسٹیج لگا کر کے کافر و مرتق قرار دیا جائے بددین کہا جائے 20:42 ان کے ایمان پر کوئسٹن مارک لگایا جائے ان کے ایمان کے بارے میں سوال کیا جائے اور ان کے ایمان کے بارے میں زیبہ حرکات اور الفاظ کہہ جائیں یہ کہا جائے کہ معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے بعد اپنے بیٹے یزید کو ولی حضر آمزد کر کے امت اسلام کی قبر کھود دی یہ کہا جائے کہ معاویہ نے دولت کے ذریعے سے اور اپنے پامر کے ذریعے سے عالم اسلام کی گردنوں کو چھکا دیا اور ان کی زبانوں کو سی دیا 21:10 اور ان کے ایمان و یقین کا سودا کر لیا پیسے کے بلگوتے پر کیسے الزامات ہیں ان صحابہ کے بارے میں جن کے بارے میں قرآن مجید بھی گویا ہوتا ہے تین الفاظ میں رجالن صدقو مآہد اللہ رجالن صدقو مآہد اللہ یہ ایسی جماعت تھی جنہوں نے سچ کر دکھایا اس وعدے کو جو انہوں نے اللہ اور اس کے رسول سے بادا تھا فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَانَهْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ اس میں سے کچھ تو ایسے ہیں 21:41 جو دنیا میں زندہ ہیں اور کچھ اپنی زندگیاں پوری کر کے چلے گئے وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِلَا قرآن یہ کہتا ہے کہ صحابے کرام رضوان اللہ رحمت بہن کے انہیں جو وفا کا ایمان پر بقا کا اور اسلام کی خدمت کے لئے جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے انہوں نے وعدہ کیا تھا اس پر قائم رہے اس میں انہوں نے کوئی تبدیل نہیں کی میرے بھائی اور دوستو قرآن نے عام صحابہ کے بارے میں اعلان کیا کہ انہوں نے وعدہ کو 22:11 نبھایا آس شیعت اور رافضیت کے ٹیک سال سے ان ملکوں سے جن ملکوں کو زیر نگی کیا ہے انہی خلفاء نے کہا یہ جاتا ہے کہ مسلمان نہیں رہ گئے تھے یہ مرتد ہو گئے تھے اسلام سے چند کو چھوڑ کر کے کیا ہو گئے تھے یہ سب خارج ہو گئے تھے میرے بھائیوں اور دوستوں قرآن کی صداقت تو کچھ اور کہہ رہی ہے اور اگر یہ صحابہ مرتد ہو گئے تھے اگر ان صحابہ نے اپنے ایمان و زمین کا سودا کر لیا تھا 22:42 تو سوال یہ ہے کہ جو صحابہ اللہ نے حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیے جو ساتھی قرآن و سنت کے نصوص یہ بتا رہے ہیں کہ اللہ نے آمنا کے لال حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیے وہ ساتھی نہ تو موسیٰ کو ملے وہ ساتھی نہ تو عیسیٰ کو ملے نہ ابراہیم کو ملے نہ نوح کو ملے نہ کسی اور نبی کو ملے اگر ان ساتھیوں کے بارے میں اصحاب محمد کے بارے میں اگر 23:10 یہ کہا جائے کہ بارہ اور چودہ کو چھوڑ کر بقیہ سارے کے سارے کیا ہو گئے تھے مرتد ہو گئے تھے وہ پیسوں کی لالت میں اپنے ایمان و ضمیر کا کیا کرتے تھے سودہ کرتے تھے تو پھر سوال یہاں بھی پیدا ہوگا کہ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تیئیس سالہ دور نبوت میں آخر وہ کون سا کارنامہ انجام دیا اگر ان کے مرتے ہی ان کی پیدا کی ہوئی ٹیم بنائی ہوئی جماعت حکومت و سیاست پر اس طرح سے لڑ پڑی 23:38 جس طرح سے دنیا پرست آج کے زمانے میں لٹتے ہیں یا کہہ دیجئے جس طرح کتے مردہ لاج پر کیا پڑتے ہیں جھپٹ پڑتے ہیں تو آخر کوئی کارنامہ تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا باقی نہیں رہ جائے گا میرے بھائیوں اور دوستوں میں نے آپ سے کہا کہ صحابے اکرام کے بارے میں قرآن کی یہ سراحت بالعموم ہے اور معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہوں ان صحابہ میں سرخیل صحابہ میں سے ہیں جنہوں نے اسنام کے لئے کیا دیا ہے 24:04 قربانیاں دی ہیں اور اسلام کی اتنے بڑے پیمانے پر جنہوں نے کیا کری ہے خدمت کی ہے اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان صحابہ کے بارے میں بالعموم کیا کہا ہے کہا اللہ اللہ فی اصحابی لا تتخذوہم غرضاً من بعدی فمن احبہن فبحب احبہن اے لوگو میرے چلے جانے کے بعد دنیا سے چلے جانے کے بعد میرے صحابہ کو حدف ملامت اور تنقید کا نشانہ 24:33 مت بنانا اس لیے کہ صحابہ سے محبت مجھ سے محبت ہوگی اور صحابہ سے دشمنی مجھ سے کیا ہوگی دشمنی ہوگی یاد رکھو مسلمانوں خوش نصیبی ان مسلمانوں کی ہے جو صحابہ سے محبت واقعی مانے میں کرتے ہیں جو چند کے محبت کے آن میں بکیہ کو مرتب نہیں قرار دیتے بلکہ سب سے محبت اپنے ایمان کا اور اپنے عقیدے کا حصہ مانتے ہیں میرے بھائیوں اور دوستوں اللہ کے رسول 25:03 جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ایک حدیث کے اندر واللہی لو انفق احد مثل احد زہبا ما بلغ مدہ احد ہمرا نصیفا اللہ کی قسم آج کے دور میں اگر کوئی ولی اللہ بہت بڑا ولی اللہ کتنے بڑے دردے کا کونہ ولی ہو جائے اللہ کا یعنی اللہ کا دوست اپنے عمل اور تقویٰ کی بنیاد پر اپنے قربانیوں کے سلے کے بنیاد پر 25:32 تو ایک سیر جو انہوں نے اللہ کے راستے میں خرچہ کیا ہے اگر احد پہال کے برابر آج کے دور کا کوئی انسان اللہ کے راستے میں خیرات کرتا ہے تو ان کے مقام اور مرتبے کو نہیں پاسکتا جب عام صحابی کی یہ بات اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں تو میرے بھائیوں اور دوستوں معاویہ کا فرق کیا مقام ہوگا اور ان صحابہ کا کیا مقام ہوگا ابو بکر اور عمر اور عثمان کا 25:59 جن کے بارے میں تان یوں پھیچا جاتا ہے کہ اگر انہوں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے حکومت اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد حکومت اگر علی سے نہ چھینی ہوتی غصب نہ کی ہوتی تو حکومت کہاں جاتی خاندان سعدات میں جاتی فاطمہ کے اولاد میں جاتی اور کربلا کا واقعہ پیش نہ آتا میرے بھائیوں اور دوستوں میں یہ کہتا ہوں کہ زیادہ سے زیادہ اگر کسی شخص کے میدے میں کوئی بات نہیں حضم ہو پاتی ہے تو معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے تعلق سے ا 26:31 کہ معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ اگر اپنے بعد اپنے بیٹے یزید کو خلیفہ نامزد نہ کرتے کسی اور کو کرتے تو شاید امت اسلامیہ کا حال جبکہ اگر مگر والا مسئلہ بھی دین میں یہ مناسب کی بات نہیں ہے زیادہ زیادہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ ایک سیاسی بھور ہو سکتی ہے لیکن میرے بھائیوں اور دوستوں اگر انہوں نے اپنے بعد اپنے بیٹے یزید کو علی احد نامزد کر دیا تو اس کی بنیاد پر اتنے بھیانک کوئسٹن کی ایمان اور یقین 27:00 مغیرہ ابن شعبہ کے ایمان اور یقین بڑے بڑے صحابہ کو خروج اسلام کیا سرٹیفیکٹ یہ کہاں کا انصاف ہے میرے بھائیوں اور دوستوں ولی اہدی کے مسئلے میں بھی میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ ولی اہدی یہ کوئی شرعی طور سے غلط مسئلہ نہیں ہے اسلام میں کوئی ایک ادناسی نص کوئی شخص نہیں دکھا سکتا کہ اپنے باپ بیٹا کو باپ ولی اہد نامزد نہیں کر سکتا 27:29 آپ اگر غور کریں گے تو آپ کو پتا چلے گا کہ اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا سے گئے آپ نے امت اسلام کو اس حالت میں چھوڑا بلکہ اشارات بھی اس طرح سے دے دئیے کہ امت اسلام ابو بکر کے ہاتھوں پر کیا ہو جائے گی تکٹی ہو جائے گی لیکن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہوں کی سنت کو دیکھئے انہوں نے باقاعدہ اپنے بعد خلیفہ نام زد کر گیا چھے آدمیوں کو کیا کر گئے ٹیم 27:56 بنا کر کے گئے اور بنانے سے پہلے یہ بات بھی کہہ کر کے گئے کہ آج اگر ابو عبیدہ ابن الجراح زندہ ہوتے تو میں سنت فاروقی پر عمل کرتے ہوئے اس لئے کہ ابو بدل صدیق رضی اللہ عنہ نے باقاعدہ عمر رضی اللہ عنہ کو اپنے بات کیا کیا تھا خلیفہ نامزد کیا تھا اور کہا تھا کہ اگر اللہ پوچھے گا مجھ سے قیامت کے دن کہ امت اسلام کی باغ دور تم نے کس کے ہاتھ سوپی تھی تو میں اللہ سے کہوں گا اس دھرتی پر 28:26 تُس سے جو سب سے زیادہ ڈرنے والا تھا تیرے دین کی خدمت کی امید جس سے مجھے سب سے زیادہ تھی اس کے ہاتھ میں نے امتِ اسلام کی باغ لوٹ چلتی تھی سوپی تھی میرے بھائیوں اور دوستوں اس اعتبار سے میں نے کہا کہ اگر تاریخِ جمل اور صفی ناب کے سامنے ہو جائے جہاں پر ایک دو نہیں اسی ہزار صحابہ ان کو مارنے والے سہونی طاقت جو آج غزہ اور مسلم بستیوں پر پاور فم 28:56 فل وزنی بم گلا کر کے خوشیہ محسوس کر رہے ہیں اللہ انہیں سمجھ دے اللہ انہیں مسلمان بنا دے اور اگر وہ اسلام کے لئے نہیں تیار ہوتے تو اللہ ان پرائے سا قہر ٹال دے کہ وہ دنیا کے لئے نشان عبرت بن جائیں میرے بھائیوں اور دوستوں میں آپ سے ارز کرنا چاہتا ہوں کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے دیکھا تھا کہ جمل اور صفین میں اسلام کی وہ چمکتی ہوئی تنوار ہے جو اسلام کی خدمت کے لئے دشمنان دین و اسلام کا قلعہ فتح کر رہی تھی 29:26 آپ سے اختلافات کی بنیاد پر بینیام ہو گئی تھی لیکن حضرت حسن رضی اللہ عنہ کی سمجھداری کے بعد امت اسلام کی تلوار ایک جھنڈے کے نیچے اکٹھا ہو گئی تو خیر ہی خیر ظاہر ہوا خوشیاں ہی خوشیاں آئیں برکت ہی برکت نازل ہوا اور اسلام چہار دانگ عالم میں کیا ہو گیا پھیل گیا کیا یہ نہیں کہا جا سکتا کہ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ جس طرح اپنے آپ کے بارے میں کہا کرتے تھے جب کسی نے کہا کہ معاویہ 29:57 تمہارے اوپر علی لشکر کشی کرنے والے ہیں اور یاد رکھو تم معاویت علی کے مقابلے میں ٹک نہیں سکتے ہو ایمان میں تو انہوں نے برولا کہا تھا کہ علی مجھ سے بہتر ہیں علی ہر اعتبار سے مجھ سے بہتر ہیں اور میں اپنے آپ کو علی کے مدن مقابل خلافت کا دعوے دار نہیں سمجھتا لیکن خون عثمان کا جو مسئلہ ہے سیاسی طور پر علی سے چوک ہو رہی ہے اور میں عثمان کا قریبی ہوں 30:27 میرے بہنوں ہی ہیں میں ان کی حکومت کا اتنا بڑا طاقتور انسان تھا اسلام کی طرف سے مسلمانوں کی طرف سے ان قاتلے اس مال سے بدلہ لینا میرا فرض بنتا ہے ایک سیاسی مسئلہ تھا انہوں نے کہا سوچا کیا یہ ممکن نہیں کہ امت اسلام پھر سے اختلافات کا کیا ہو جائے شکاہ ہو جائے میرے بھائیوں اور دوستوں ایک بات اور میں بتانا چاہتا ہوں ہمارے ہاں عام طور سے دیکھا جاتا ہے کہ فلاہ انسان بہت متقی ہے 30:55 متقوی اور چیز ہے اور سیادت و قیادت جہاں بانی اور جہاں گیری کیا نام ہے الگ چیز ہے یزید کی سیرت کے مطالب جو صحیح روایات ہیں دوستوں نے تو پتہ نہیں کیا کیا روایتیں حقائطیں بیان کر رکھی ہیں آج کا انسان جو بیٹھ کر کے سکریٹ پیتا ہے سکریٹ نہیں موقع آجائے تو شراب پیتا ہے سال بھر نماز نہیں پڑھتا زکاة کا وہ پابند نہیں چہرہ مہرہ اس کا اسلامی نہیں 31:24 سینہ پیٹ پیٹ کر کے ان عزیلہ صحابہ کو برا بھلا کہتا ہے جن کے پاؤں کے گھول گرد کو بھی وہ پا نہیں سکتا میرے بھائیوں اور دوستوں میں آپ سے یہ قرض کرنا چاہتا ہوں کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے بیٹے یزید کو اس بنیاد پر خریفہ نام سے نہیں کیا تھا کہ یزید بمقابل حسین زیادہ دیندار ہے ہو سکتا ہے انہوں نے یہ سوچا ہو 31:54 کہ میرا بیٹا ہونے کے ناتے امت اسلام شاید اس بات پر کیا ہو جائے یہ کٹھی ہو جائے ورنہ حسین کے مدے مقابل عبداللہ ابن عمر عبداللہ ابن زبیر اور دیگر بڑے بڑے صحابہ تھے جو حسین سے بھی زیادہ حکومت و خلافت کے حقدار کیا تھے موجود تھے اگر تقوی کی بنیاد پر سرداری اور رہبری دی جائے تو یہ حق جو حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہوں کا نہیں بنے گا میرے بھائیوں اور دوستوں واقعہ کربلا بھی جو پیش آیا وہ ا 32:23 عالم اسلام کے لئے ایک ناسور ہے ہر مسلمان اس سے تکلیف محسوس کرتا ہے لیکن اس کی بنیاد پر چاہے امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں زبان کھوڑی جائے یا معاویہ آپ کے بیٹے یزید کے بارے میں کفر تک جملے اور یا فتحے سادر کیے جائیں اسلام اس طرح کی تعلیم ہمیں نہیں دیتا اسلام نے غزو سفین اور جمل دونوں کی لڑائیوں کو مصحاب اکرام نے اپنے آنکھوں سے دیکھا تھا واقع کربلا بھی جب پیش آیا جہاں نواز رسول کی 32:52 وہ واقعہ بھی پیش آیا تو صحابے اکرام ایک دو نہیں جمع غفیر ان کی موجود تھی اور انہوں نے صبر کے ساتھ اس واقعے کو کیا کر لیا برداشت کر لیا انہوں نے کوئی ایک روایت بتائے کہ صحابے اکرام رضوان اللہ رحمت مہین نے یزید کی ویسے اپنے ہاتھ کو کیا کر لیا ہو کھینچ لیا ہو اگر یزید جیسا کہ آج یہ دوست بتاتے ہیں کہ کھلا سراب پیتا تھا کھلا زناکار تھا اور کھلا جو کیا کیا مسائل تھے 33:22 جو آج کہا جاتا ہے تو میرے بھائیوں اور دوستوں شروع ہی سے صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ وآلہ وآلہیم اس کی بیعت کے لئے تیار نہیں ہوتے یزید ہم دفاع کے لئے نہیں کوئی وقیل صفائی نہیں بیٹھے ہیں جو بنو امیہ یا معاویہ یا فرہ کے خلاف ہم بولنے والوں کے خلاف ہم مقیل بن جائیں لیکن میرے بھائیوں اور دوستوں سچائی یہ ہے کہ تاریخ کے صفات کے جو حوالے پیش کیے جاتے ہیں انہی تاریخ کے صفات میں ایسے حوالے بھی موج 33:51 دینی نہج اور دینی کتابوں پر ہوئی تھی وہ انتہائی سمجھدار تھا فقیہ تھا اور ایک بادشاہ زادہ تھا اس کے اندر کھیل خود سے زغف ضرور تھی لیکن اس درجہ گرہ ہوا کہ اس کو کافر کہا جائے امت اسلام کے لئے بات میرا اصل نہیں ہے میرے بھائیوں اور دوستوں ہمارے لئے بہتر یہی ہے کہ ہم اپنی زبانوں کو کیا کریں محفوظ کریں اور یہ واقعات جو عالم اسلام میں پیش آئے وہ ساری شخصیتیں اللہ کے جناب میں اب جا کر کے موجود ہیں 34:20 پہنچ چکی ہیں اللہ نے ان کے بارے میں فیصلہ بھی کر دیا ہوگا ہمارے لئے بہتر یہی ہے کہ جس طرح صحابے کرام رضوان اللہ علیہ مجمعین نے ان تمام دکھت گھڑیوں کو سبر کے ساتھ برداشت کر لیا اور ایک قضا اور قدر کا فیصلہ مانا اس لئے کہ زمان رسالت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات فرمائی تھی ایک مرتبہ ام سلیم جب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا غمگین تھے آپ کی آنکھیں عشق بار تھ 34:52 آپ کی داڑھی آنسوں سے تر تھی کہا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ کو کس نے لڑایا کہا میرا یہ نواسہ حسین اپنوں کے ہاتھوں کیا ہوگا اس کے قتل کرنے والے یورپ اور امریکہ کی یہودی نہیں اپنے لوگ اس کو کیا کر دیں گے قتل کر دیں گے گویا قتل کرنے والے بہرحال چاہے جتنا کر جائے آپ کہہ لیجئے فاسد تھے فاضد تھے لیکن مسلمان ایمان کا حصہ ان سے چھیننا آپ کے لئے ممکن 35:21 رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیثیں بتاتی ہے میرے بھائیوں اور دوستوں میں اپنی بات کو مختصر کرتے ہوئے ختم کرتے ہوئے میں یہ کہنا چاہوں گا کہ معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ صحابی ہی نہیں معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ عظیم ترین صحابی تھے ان کی خدمات ہے ان سے محبت ایمان کی دلیل ہے اور ان سے محبت ایمان کی کسوٹی ہے محبت آل بیت کے نام پر جو یہ دھندھا لوگوں نے چلا رکھا ہے اسلام سے محبت یا آل بیت سے محبت یہ نہیں ہے کہ ان 35:50 زخمی کر لے اور ایک بناوٹی محبت کے اظہار میں آڑ میں تمام مسلمانوں کو کیا کر دے گاریاں دے فاسق و فاجر قرار دے یہ صیت کا ٹکشال ہے یہ ایک مسلمان کی سمجھ نہیں ہو سکتی شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمت اللہ نے اس سلسلے میں بڑی وضاحت کے ساتھ لکھا ہے انہوں نے کہا کہ یزید کے بارے میں ہمیشہ عالم اسلام میں اختلاف رہا ہے کہا تین جماعتیں ہیں اور ان میں ایک حق پر ہے ایک جماعت تو ان لوگوں کی ہے جنہوں نے یزید کو کافر کہا کہا ان کے پاس نہ کتاب سے نہ سنت 36:20 کوئی دلیل موجود نہیں ہے جس کی بنیاد پر یزید کو کیا کہا جائے کافر کہا جائے کہا دوسری وہ جماعت ہے جنہوں نے حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو باقی قرار دیا اور حسین کے دفاع کیا کہا یہ ناصبیوں کی جماعت ہے کہا تیسری جماعت اہل سنت والجماعت کی ہے اور وہ اس واقعے کو اللہ کی قضا اور قدر پر محمول کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ایک واقعہ ہونا تھا جو ہو گیا 36:44 عالم اسلام کیلئے جو دکھت تھا اور یزید کے بارے میں وہ کہتے ہیں کہ ہمیں اپنی زبان کو کیا کرنا چاہیے خاموشی اپنانی چاہیے بلا شبہ نواز رسول فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہوں کے راج دلارے حسین کا مقابلہ اگر یزید سے کیا جائے تو صرت و کردار میں حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہوں کا مقابلہ یزید کہیں خال خال بھی نہیں کر سکتا آپ کا مقام بہت بڑا 37:07 آپ کے بارے میں تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اتنی محبت تھی اتنی محبت تھی کہ اگر حالت سجدہ پیٹ پر چڑھ دائے تو اپنا سجدہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیا کر دیتے تھے لمبا کر دیتے تھے یہی جذبہ ہمارا بھی ہے لیکن ہم اتنا ضرور کہیں گے کہ ان کو آر بنا کر کے بقیہ کو 37:25 کافر گردہ نہ جائے اسلام یہ نہیں سکھاتا ہے اللہ سے دعا کے پروردگار عالم ہمیں دین کی صحیح سمجھ اتا فرما دیں تمام صحابہ سے محبت کی توفیق اتا فرما دیں اور جب تک ہم جییں ایمان اور اسلام پر جییں جب ہمارا خاتمہ ہوتا ہے ایمان اور اسلام پر ہو وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمين والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ اب سوالات کا دور چلے گا آپ لوگوں کو شکایت ہے کہ مجھ سے تقریر تلی لمبی ہو جاتی ہے کہ سوال کا موقع نہیں ملتا آج 38:04 موسیقی 38:39 توفیق عطا فرمائے کہ ہمارا جواب صحت کے قریب ہو پہلا سوال ہے کہ ایک حدیث بیان کی جاتی ہے کہ معاویہ رضی اللہ عنہ نے ایک موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا خون پی لیا تھا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو معلوم ہوا تو فرمایا تم نے اچھا نہیں کیا اب تمہاری اولاد میری اولاد کو قتل کرے گی میرے علم کی حد تک ایسی کوئی صحیح حدیث نہیں پائی جاتی ہے 39:11 حدیث کے گڑھنے والوں کی تعداد بہت ہے اس حدیث کے بارے میں مولانا کیا واہی اور تباہی روایت ہیں ایک دو نہیں مسلک کے تاثب میں یا شیعت اور آفیزیت جب پروان چڑھی اس میں بہت ساری حدیثیں گڑھی گئی ہیں میرے بھائیوں کسی کتاب سے نوٹ کر کے کوئی واقعہ دے دینا یہی کمال نہیں ہے بلکہ وہ واقعہ صحیح بھی ہونا چاہیے یا وہ روایت کیا ہونی چاہیے 39:45 صحیح ہونی چاہیے اور یہ روایت صحت کے کسوٹی پر پوری نہیں ہوتی کیا یزید نے قاتل حسین کو ان کے عہدوں پر باقی نہیں رکھا تھا جس طرح علی رضی اللہ عنہ نے عثمان رضی اللہ عنہ کے قاتلوں کو اپنے ساتھ رکھا تھا تو کیا یہ انتقام تھا میرے بھائی واقعہ کربلا کا جو بانی اور مبانی آپ کو معلوم ہے وہ ہے کون ابن زیاد اور اس کے کمانڈر 40:16 ابن زیاد یہ بھی جانئے کوفہ کا گورنر نہیں تھا یہ گورنر کہیں اور جگہ کا تھا اور یزید سے اس کی انبن رہتی تھی ہمیشہ اور یزید وہاں کی گورنری سے بھی اس کو معذول کرنا چاہتا تھا معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا کوئی غلام تھا جو بہت ہی خاص تھا مشورے میں یزید نے خلیفہ بنتے یا مطلب حکومت سرحالنے کے بعد اس سے مشورہ کیا اور کوفہ کے سیاسی حالات کا جب جائزہ لیا 40:47 تو اس نے کہا یزید کو مشورہ دیا کہ آپ ایسے حالات میں ابن زیاد کو معذول نہ کیجئے بلکہ اسی کو کوفہ کا گورنر بنا کر کے بھیجے ابن زیاد کو کوفہ کا گورنر بنا کر کے بھیجا کیا تفصیل ہے کیسے گیا کیا ہوا اور کس طرح وہاں مسائل کھڑے ہوئے وہ ایک لمبی دارتان لیکن میں آپ کو یہاں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ بہرحال اس نے وہاں 41:16 امارت سبھالتے ہوئے آدیش دیا امر ساتھ کو پوش دے کر کے بھیجا کی حسین رضی اللہ عنہ کو اور خور ابن عزیز تمیمی کو کہا ان کو کوفہ گھسنے نہ دیا جائے آگے ہی راستے میں ان کو کیا کر دیا جائے روٹ دیا جائے تاریخ کربلا کا اگر صحیح مطالعہ کیا جائے تو یہ جو داستانیں گڑھی ہیں یہ داستانیں ہیں سچائی یہ ہے کہ تھوڑی سی جماعت تھی اور ان سے لڑائی میں جو بیان کی جاتے ہیں واقعات اتنا کچھ نہیں پیش آیا 41:47 البتہ اتنی بات ضرور ہے کہ نوازے رسول سے سب کو محبت اور عقیدت کی امر ساتھ کو بھی محبت اور عقیدت کی حر ابن عزید کو بھی جو بعد میں جو ہے اپنے گناہ کو کفارہ کے طور پر جو ہوا جا کر کے انہوں نے شریک شریکت کس کے ساتھ کر لی تھی ان دونوں شخصیتوں نے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو روک کر کے رکھا دونوں راستے پر کی تم کوفا بھوسے نہیں سکتے 42:18 حریب نے کیا نام ہے عمر سعد نے پوری کوشش کی کہ حالات سازگار ہو جائیں نارمل ہو جائیں مسالحل کی کوئی شکل جیسا کہ مجھے اس وقت یاد آرہا کہ دو تین دنی سے عرصہ میں گزر گیا ابن زیاد کو یہ حساس ہوا کہ عمر سعد امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ کوئی سازباز نہ کر لیں اس نے شمر جل جوشن کو کمانڈر بنا کر کے بھیجا آدیش دیا کہ تم کو دوستی بڑھانے کے لئے ہم نے وہاں 42:46 نہیں بھیجا ہے تم یا تو کارروائی کرو یا پھر اس پوشت سے کیا ہو جاؤ معذول ہو جاؤ دوسرے کے ہاتھ میں کیا کر دو کمان دیجو عمر سعد نے یہ خط پڑھنے کے بعد کہا اللہ گوار ہے نا پوج کو مخاطب کرتے ہوئے کہا اور اس کے بعد جو واقعات ہوئے وہ آپ جانتے ہیں دل کو دہلا دینے وارے تھے لیکن جب امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا سر ابن زیاد کے پاس پہنچا اور اس نے یزید کے پاس بھیجا 43:15 تو باقادہ یزید نے کہا ابن مرجانہ میں نے تم سے یہ کب کہا تھا یعنی یزید کے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ حسین رضی اللہ عنہ کو کوفہ میں نہ گھسا جائے لیا جائے اس لئے کہ اگر گھس گئے تو سیاسی بلوہ وہاں ہو جائے گا ان کو کوشش کی جائے کہ بیعت کے لئے تیار ہو جائے اور حمام حسین رضی اللہ عنہ نے آخر میں یہ بات کہی بھی تھی اور اسی ناتے ان کی شہادت مظلومانہ ہے بھی انہوں نے کہا تھا کہ میں ابن زیاد پہلے ہاتھ پر بیعت نہیں کروں گا 43:45 جہاں سے آیا ہو جاتا وہاں جانے دے یا اسلامی سرحدوں کی حرکوالی کے لئے کہیں جانے دے اور میں لڑکا کے وہاں اپنی جان دے دو یا یزید کے پاس ہمیں ڈائریک بھیج لیں جیسے ہمارے پہلوں نے یزید کے ساتھ معاملہ کر لیا ہمارے بھائی حسن نے ان کے باپ معاویہ سے معاملہ کر لیا میں بھی اپنا معاملہ ان سے کر لوں گا لیکن اس نے سختی کی اور کہا بیعت یہاں ہوگی اور پھر اس کے بعد 44:11 ہم آپ کو اپنے طور پر بھیجیں گے جس ذلت کو امام حسین رضی اللہ عنہ نے برداشت نہیں کیا اور موت کو انہوں نے کیا کرتی اس پر ترجیح دی لیکن میرے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ جب سر پہنچا وہاں پر یزید کے گھر میں تو آپ کو معلوم ہے کہ یزید حسین رضی اللہ عنہ کا رشتے میں کیا لگتا ہے سگا سالہ اور تاریخی روایات کو اٹھا کر دیکھیں حسین کی بہن زینب 44:40 لٹے ہوئے قافلے سے جب یہ دریافت کیا کہ آپ جانا کہاں پسند کریں گی مدینہ یا کہیں اور تو کہا ہمیں بھینج دو ہمارے ماموں کے پاس ان کو اس حالت میں بھی یہ امید تھی کہ اگر کہیں سے کچھ بھی انصاف ہمیں آج بھی مل سکتا ہے تو وہیں سے ملے گا گویا سیاسی حالات ہیں بساوقات سوچ کچھ ایسی کام کر جاتی ہے یا مجبور ہو جاتی ہے جو ہونا نہیں چاہیے میرے بھائیوں 45:07 سوال کو غور سے سننا جب سوال آپ نے کیا تو جواب کو آپ سنیں اب رہا مسئلہ یہ کہ اس کو بڑی امید تھی ابن زیاد کو کہ ہم نے یزید کے اتنے بڑے دشمن کو مار گرایا ہم کو کوئی اوچھا پوشت دیا جائے گا لیکن تاریخ سے پوچھے کوئی کہ ابن زیاد کے عہدوں کو اس نے گھٹایا ہے اور ابن زیاد کی حیثیت کو اس نے گھٹایا ہے کوئی پوشت نہیں دیا نہ کہ اس کو کوئی سرہ دیا بلکہ اس کو لانتان کیا ہے اس کو اس نے کیا کیا ہے برا کیا کہا ہے 45:36 البتہ جو پوری فوج تھی اس تمام فوج کو جو آپ کے تصور میں ہوتا ہے کہ سب کو معذور کر لیا جائے یا سسپینٹ ایسی کوئی چیز ہمیں نہیں ملتی بات سمجھ میں آئی کی نہیں اب رہا مسئلہ کی حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہوں کے یہاں بھی یہ چیز دیکھی جائے تو ان کی وہ ایک سیاسی مجبوری تھی جانتے تھے کہ جن لوگوں نے حسین کو مار دیا ہے اگر ان کو ہم پوشٹ نہ دیں گے تو وہ ہم کو بھی مار دیں گے کبھی کبھار جو گدی پر بیٹھا ہوتا ہے اس سے پوچھو حکوم 46:05 آسان ہوتا ہے ایک گھر کو چلانے میں چار بھائی ہوں اور دو چار بچے ہوں ان کو سب کو خوش کرنا بڑا کیا ہو جاتا ہے مشکل سا مسئلہ ہو جاتا ہے اور جو حکومتوں کو چلاتے ہیں ان کے مسائل بڑے لمبے ہوتے ہیں ایک حدیث تو دونوں سوال پر بہتر ہو گیا آپ بتائیں جس سوال کا جواب ہوتا ہے آپ نے بتایا ہے کہ میرے معاویہ پتیس سال کی عمر میں فتح مکہ کے موقع پر ایمال اگر ایسا ہے تو آپ کاتبے وہی کیسے بنیں 46:43 کیوں پچیس سال کے عمر میں آدمی کاتبے وہی بننے میں کیا رکاوٹ ہے اس کو لکھنا پڑھنا جانتے تھے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے لکھنے پڑھنے کی جو ذمہ داری صحابہ میں سوپی تھی کو سوپی گئی اس لئے کہ ان کے یہاں لکھنے پڑھنے پچیس سال کا آدمی جو ہے نہیں سترہ سال کا محمد بن خاسم ہندوستان کو فتح کر جاتا ہے ہاں پچیس سال کے عمر تو بہت زیادہ ہے جی ہاں دوسرا حضرت میرے معاویہ نے حضرت ابو موسیٰ آشری 47:14 انہوں نے ابو موسیٰ کو کوفا کر کہا کہ میں معاویہ کو اپنے دلدل میں پھنسا دوں گا یہ جھوٹی روایت ہے ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بہت ہی جہیل القدر صحابی ہیں یاد رکھنا ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر یہ بہتان ہے یہ الزام ہے کہ انہوں نے غلط مشورہ دیا تھا تاکہ ان کی کرسی کیا رہ جائے سیاسی 47:44 یعنی جیسے آج کے دور میں جو ہے بھوس دے کر کے اپنی منسٹری کو کیا کر لیا جاتا ہے یہ وہ زبانیں تھیں یہ وہ ہاتھ تھے جو اسلام کی سربلندی کے لیے اٹھتے تھے ان کے ہاتھ اسلام کی تلوار کو اس لیے سبھالتے تھے اسلام کا عالم چار داگے عالم میں پھیلے ان کی نگاہیں پرچ میں اسلام کی سربلندی دیکھا کرتی تھیں وہ چند دراہیم و دینار کے عوض اپنے ایمان و ضمیر کا سودا نہیں کر سکتے اور یہی بات آپ کے سامنے میں نے بتائی ہے 48:14 کہ قرآن و احادیث کی یہی تصریحات ہیں ان صحابہ کے بارے میں ایسی سوچ رکھنا ہی سراسر کیا ہے غلط ہے اور یہ روایت جھوٹی ہے یزید کے بارے میں کیا حکم ہے بعض کہتے ہیں کہ صحابی ہیں بعض کہتے ہیں تابعی آپ لوگ سوال گہرائی سے نہیں لگتے ہیں کسی ایک آدمی کے زبان سے آپ نے نہیں سنا ہوگا کہ یزید کو کوئی تابعی کہ صحابی کہتا ہو یزید کی پیدائش میں اختلاف 48:55 ہے شاید حضرت عثمان کے زمانے میں وہ پیدا ہوئے ہیں یا پھر اس وقت جس وقت میرے معاویہ رضی اللہ عنہ نے حضرت حسن سے کیا کر لی تھی تو اللہ کے رسول تو دنیا میں تھے یا نہیں اس کے بعد وہ پیدا ہوا ہے تو کہاں سے صحابی ہو جائیں گے صحابی کی ایک تفصیل ہے اور اس کی ایک تشریح ہے صحابی اسے کہتے ہیں جس نے حارت ایمان اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا کی ہو 49:23 ملاقات کی ہو اور یزید نے کہا کب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پیدائی سنی تو ملاقات کیسے کی یہ سوال جو ہے اس ناتے جو ہے صحیح نہیں چلیں 49:55 کہا کہ جس طرح نیٹو فوج اقوان متحدہ نے قائم کی ہے اسی طرح کیا اسلامی فوج قائم نہیں کی جا سکتی صرف مسلم ممالک ہیں کیا ایسا نہیں ہو سکتا جو مسلم ممالک کے بچاؤ کے لیے اٹھ کھڑے ہوں آپ سے میں پوچھنا چاہتا ہوں آپ نے اس سلسلے میں کیا قربانی دی آپ نے 50:30 اپنی فوج اپنے گاؤں کی بنانے کی کوشش کی اپنے بیٹوں کی اسلامی فوج بنانے کے لئے آپ نے کمر کسی کہ میں ان کو دین پڑھاؤں گا اور یہ دین کے پرچارک بنیں گے یہ حلال کھائیں گے سچائی کی تعلیم دیں گے یا آپ نے اقوام متحدہ اور نیٹو کے مقابلے میں اپنی فوج ایک بار کی بنانی اسٹیپ بائی اسٹیپ کوئی چیز ہوتی ہے نا کاش کی ایسا ہو جائے 51:00 عالم اسلام میں بیٹھے ہوئے جو سیاست دا ہیں اللہ انہیں ایسی توفیق دے دے اور اللہ تعالیٰ ان کے ہاتھوں ایسا کوئی بڑا کارنامہ انجام دے دے ہم یہ دعا کرتے ہیں ہماری یہ تڑپ ہے ہماری یہ تمنا ہے پھر ہمارے درمیان سے محمد بن قاسم پیدا ہو امر جیسے غیور انسان پیدا ہو ہمارے درمیان سلاہ الدین ایوبی زندہ ہو جائیں جو امت اسلام کی نیہ کو مجدھار میں ڈوبتی ہوئی نیہ کو سائل مراز سے ہم کنار کر دیں 51:32 یہ ہماری دعا لیکن ہمارے اندر فی الحال تو ایسی کوئی طاقت نہیں اور اللہ تعالیٰ ایک انسان کو اس کے طاقت بھر ہی ہم دعا ضرور کر سکتے ہیں اور ایک بات میں کہنا چاہوں گا کہ واقعی ہم لوگ باتیں بہت کرتے ہیں کام کم کرتے ہیں بلا شبہ یہ سواد اس پس منظر میں ہیں اور یہ غیرت دینی کی دلیل ہیں 52:01 آج بھی ہمارے اندر ایمان زندہ ہے گرچہ ہمارے ہاں سستیاں گناہ بڑھ گئے ہیں الحمدللہ ایمان کے نام پر جلا اور ہم مسلمان کے خون کو بہتے ہوئے جب دیکھتے تو ہمارے دن میں ایک ترپ پیدا ہوتی ہے یہ دینی غیرت کی دلیل ہے دینی غیرت کی کیا ہے دلیل ہے لیکن میرے بھائیوں اور دوستوں میں آپ سے کہنا چاہوں گا کہ غزہ کی مسلمان مارے جا رہے ہیں سیہونی طاقتوں نے تختے ظلم و ستم ان کو بنایا ہم 52:29 طاقت رہے رکھتے ہیں کہ وہاں پہنچ جائیں قامہ پاسپورٹ دنیا کی سسٹن نظام بہت ٹیڑے ہیں لڑ کر اپنی جان دے دیں لیکن جذبہ تو اٹھتا ہے لیکن ہم یہ کہتے ہیں کیا ان کے تین جو ہمارے اوپر دعا کی ذمہ داری ہیں وہ ہم نے پوری کر دی ہم نے رات کی تنہائیوں میں سجدہ ریز ہو کر کے کیا ان کے لئے یہ دعا کیا کہ اللہ تعالیٰ غزہ کی مسلمانوں کی جو ہے کیا غیب سے مدد کر دے اور مسئیبت کی اس گھڑی میں ان کے لئے جو ہے ان کی عزت و ع 53:00 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے کہ دو قطرے اللہ کی نگاہ میں بہت محبوب ہیں کون سے دو قطرے آنکھ کا وہ آنسو جو اللہ کے خوف سے رات کی تنہائی میں کیا ہو جائے بہ جائے اور جسم کا خون کا وہ حصہ جو اللہ کے راستے میں شہادت کے راہ میں کیا ہو جائے بہ جائے تو میرے بھائی کم سے کم جس لائق ہم ہیں وہ اتنا تو ہم کریں 53:28 لیکن کوئی چیز کرنے سے پہلے آپ کو ایک پروگرام بنانا چاہیے ورنہ جو ہے الٹا سیدھا کرنے سے آفت اور بڑھی آئے جس طرح بعض لوگوں کی ذاتی مفاد پرستی کی بنیاد پر جو مسائل آج پیش آئے ہیں رفضہ کے اندر وہ حقیقت میں ذاتی مفاد پرستیاں تھے کچھ لوگوں کی سیاد سے جب آپ کے پاس طاقت رہے تو کیوں آپ جو ہے کیا نام زور آزمائی کی کیا کرتے ہیں ایسے موقع پر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی پوری پڑی ہے کہ آپ نے مسائل 53:54 ساتھی مارے گئے پریشان کیے گئے تخت و ظلم و ستم بنائے گئے لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پیش قدمی کب کی جب آپ کو کیا نام ہے طاقت مل گئی اسلام میں وظیفہ پڑھنے کے بارے میں کیا حکم ہے وظیفہ سے کیا مراد ہے دعائیں مخصوص لوگوں کی جو لکھی ہوئی ہیں شرکیہ دعائوں پر مجتمل یا ذکر و عذکار ذکر و عذکار سے اگر کوئی زبان تر ہو 54:24 یہی مطلوب زندگی ہے یہی مطلوب زندگی ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں آتا ہے کہ آپ دن بھر میں ستر مرتبہ بعض روایتوں میں آتا ہے سو بار کیا کہتے تھے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم استقفار کیا کرتے تھے آپ کے گناہ بخشے ہوئے آپ اولاد آدم کے سردار پھر بھی اس کا سرس سے آپ ذکر و استقفار کرتے تھے ہم گناہ میں ڈوبے ہوئے پھر بھی ہماری زبان نہیں کھلتی یہ محرومی ہے 54:55 کرنا چاہیے کسرس سے ذکر ہو اسکار کرنا چاہیے ایک مسلمان اور کافر کا ایک ہی برطن میں ساتھ ساتھ کھانے کا حکم کیا ہے بھائی میرے کیوں کھاتے ہیں آپ مقصد کیا ہے اگر آپ کے ساتھ آپ کی کمپنی میں کوئی کافر کام کر رہا ہے تو آپ نے اس کے دین کی اسلام کی ذمہ داری پوری کی آپ نے اس کو سمجھایا اپنے اخلاق اور بیوار سے چال چلن سے کی اسلام کا کیا مانا ہوتا ہے 55:28 یا اسی جیسے آپ جو ہے ہیوان کی طرح زندگی گزارتے رہیں اگر آپ ایک ہندو کے ساتھ اس کے کمرے میں رہتے ہیں اور اس کے ساتھ بیٹھ کر ایک ہی برتن میں آپ کھانا کھاتے ہیں مقصد آپ کا دعوت ہو جائے کہ تاکہ اس کے دل کو کیا کرنوں کھانے کا انداز الگ ہوگا اگر سوکھی چیز ہے تو مشکل نہیں لیکن اگر صحیح چیز ہے تو اپنے سائٹ سے آپ نے کیا کھا لیا کھا لیا اس کا جھوٹا نہیں روٹی کھائی گئی ایک روٹی لکمہ تول کر کے کھا لیا گیا دوسرا پھ 55:59 کٹا ہوا لکمہ اس میں نہ بابا جائے بات سمجھ میں آئی اور اس طرح سے آپ نے اس کے دل کو جیتنے کی کوشش کی تو میرے سمجھ سے اس میں کوئی حرج کی بات نہیں ہے بات سمجھ میں آئی لیکن اس طرح سے جھوٹا کسی ہندو کا کھانا تو مسلمان کا جھوٹا پاک ہے ہندو کا جھوٹا پاک نہیں ہے اور وہ برتن جو آپ کہہ رہے ہیں ساتھ گویا اس کا نہیں ہے اور کسی غیر مسلم کے برتن کا استعمال بھی ضرورت کے تحت جائز ہے اور کیا جا سکتا ہے 56:29 ہاں الایتی آپ کو معلوم ہو جائے کہ فلاں برطن میں وہ شراب پیتا ہے یا فلاں تو ایسی صورت میں اس سے استناب کیا جائے گا لیکن اگر مجبوری آ جائے تو اس کو بھی دھول کر کے استعمال کرنا کیا ہو جائے گا جائز ہو جائے گا میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں اور چار سال تنخواہ میں بھی ہوں اللہ تعالیٰ آپ کی پریشانی دور کر دے اللہ تعالیٰ آپ کی پریشانی دور کر دے امام جو جہری نماز پڑھ رہا ہو کم از کم کتنی آیات پڑھ سکتا ہے تین بعض لوگ کہ 57:10 میرے خیال سے یہ بات صحیح ہے فقر او ما تیسر من القرآن تو دیکھیں فقر او ما تیسر من القرآن بدرجہ مجبوری آپ ما تیسر من القرآن اگر آپ کو نہ یاد ہو لیکن اگر یاد ہو تو ہمیشہ ایک چیز کوشش کرنی چاہیے اختلاف سے بچنے کی میری بات سنیں گے آپ غور سے ایسے مسائل جن میں اختلاف ہو 57:40 اور ایسے مواقع جہاں پر نماز پڑھنے والے مختلف افکار لوگ ہوں ہر ممکن انسان کو یہ کوشش کرنی چاہیے کہ دلوں کو دکھایا نہ جائے آپ یہ بتائیے مجھے کہ اگر آپ کے اس معاملے سے وہاں خلفشار پیدا ہو سکتا ہے تو یہ کام میں بہترین آیت پڑھیں چھوٹی چھوٹی آیتیں پڑھ لیں اب نہ یاد ہو اس کے آگے اور کسی نے ایک ہی آیت پڑھی 58:09 تو نماز ہو جائے کہ میرے ان کے حد تک اس کے نماز کیا ہوگی صحیح ہوگی ایسی کوئی بات نہیں جی ہاں جناب یہ بتائیں کیا عورت اور کیا ہے یہ مجھ سے بگل اور میرے نام بتانے کے لئے اس طرح یہ بلیڈ استعمال کر سکتی ہے جی ہاں کر سکتی ہے اللہ اللہ اس طرح میں اللہ حق بات سے کوئی شرم نہیں ہمارے ہاں ایک تصور عجیب سا پایا جاتا ہے اچھا کہ آپ نے سوال کیا بعض عورتوں کے ہاں ذہن میں اس طرح کی بات بعض بھائیوں نے بتایا کہ وہ سوچتی ہیں کہ اگر ہم نے 58:41 بزرگ ہو جائے گی بڑی ہو جائے گی اور کچھ نہیں وغیرہ وغیرہ یہ ایک پہ حکومات اور خرافات آپ سے ہیں اللہ تعالیٰ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جب گھر میں باہر اور گھر واپس آؤ اپنے اہل کو خبر دیتا یہ بھی ثابت ہے کہ اللہ تعالیٰ صلی اللہ علیہ وسلم جب گھر میں یعنی کامی کے لئے یہ پہنچنے جاتے پھر دو رکار پڑھتے گھر آتے تاکہ اس طرح سے آج کا زمانہ پہنچنے سے موبائل ہے اور 59:13 خبر دیا سکتا مقصد کیا تھا اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے بتا دی اس میں لہتا سہید المغیبہ ترجمہ کریں مانا تاکہ عورت لوہے کا اس طرح کا کیا کر لیں وہ عورت جسے اس کا شہر کئی دنوں سے غائب ہے وہ اپنے شہر کے اس طرح استعمال کر کے تیاری کر لیں گویا ایسی کوئی سچویشن نہیں ہونی چاہیے کہ چار چھا دس روز ایک مہینہ کے بعد شہر آیا 59:44 تو عورت گندے سندے حالت میں آئے جس سے اس کو نفرت سی کیا ہو جائے بلکہ اس کو زیبیتہ پڑیے اور زیبیت میں سے یہ بھی ہے کہ وہ اپنے شرمگاہ پر استعمال کر لے اس طرح بال ساف کر لے یا آج کا زمانہ ترقی آتا ہے سابون وغیرہ جو ہیں کچھ بھی کر لے تاکہ اس کو جو ہے نفرت یا گھن محسوس نہ ہو اور ایسا کرنا جائز ہے اس میں کوئی حرج کی بات نہیں ہے یہ آپ جواب کریں 60:15 متعا اور مسیار میں کیا فرق ہے بھئی اپنی بیوی ہے آپ کیا نہیں فرق بہت ہے مسیار کی شکل جو ہم کو سمجھ میں آتی ہے وہ یہ ہے کہ ایک عورت اپنے حق سے تناظر کرتی ہے مثلا کوئی عورت تیچر ہے وہ اپنے باپ کی اکیلی ہے پیسوں کی کمی اس کے پاس 60:51 نہیں ہے وہ چاہتی ہے کہ میں اپنے ماں کی خدمت کروں لیکن اس کی ایک ضرورت ہے جس طرح انسان کو کھانے کی ضرورت ہوتی اس سے کہیں زیادہ انسان کو جنسی تسلی کی بھی کیا ہوتی ہے ضرورت ہوتی ہے حلال طریقے سے وہ چاہتی ہے کسی انسان سے میں شادی کروں لیکن وہ شرط لگا لیتی ہے کہ میں آپ کی خدمت بدنی نہیں کر پاؤں گی مثلا آپ کا کھانا نہیں پکا سکتی میں آپ کا کپڑا 61:18 نہیں دھول سکتی آپ کہوگے کہ آپ کے ساتھ میں جو ہے دو سو کلومیٹر جو ہے چھوڑ کے اپنی ماں کو جاؤں یہ نہیں کر سکتی لیکن حلال طریقہ ہو جائے آپ میرے شوہروں میں آپ کو ایکسپٹ کرتی ہوں آپ میرے پاس آیا کیجئے اور انسانی جنسی تعلقات ہم قائم کریں جس سے آپ کو بھی فتو پاک دامنی حاصل ہو مجھ سے بھی مجھے بھی حاصل ہو اس سے باقعدہ نسل بھی چلے گی محدود بھی نہیں رہتا کہ دو دن چار دن بات سمجھائیں 61:43 انہی شرائط کے پیش نظر اور عورت بھی اپنے حق سے تناظر کر لیتی ہے کہتی ہے کہ شوہر سے کہ آپ سے یہ حقوق آپ اپنے ان حقوق سے مجھ سے تناظر کر لیجئے اس کے مقابلے میں میں آپ سے تناظر کرتی ہوں کہ میں آپ سے خرچہ نہیں ماغوگی آپ سے گھر سکنا نہیں ماغوگی تو یہ تو آدمی اپنا حق تناظر کر سکتا ہے ابھی ڈرا کر سکتا ہے اور اس ناتے مسیار کو غلمہ نے جائز کرا دیا متعا میں کیا ہوتا ہے جو نسل حرام ہے اور باقادہ وہ شادی چند ہے 62:13 روز کی ہوتی ہے اور یہ کئی مرحلے پر حرام ہوا بلاخر جو ہے خیبر میں ہمیشہ کے لئے قیامت تک کے لئے متعہ حرام ہوگا دونوں میں کافی فرق ہے اس ناتے متعہ کو مسیار سے نہ جوڑا جائے اور کسی کو کوئی سوال ہے یا پروگرام کے اطلاع کا اعلان کر دیے جائے پانچ پانچ لوگ بیٹھیں گے 62:46 اور ماشاءاللہ آج کی مجلس تو اتنی زیادہ ہے اس وقت بولنے کو جی سے آتا ہے آپ لوگ آئے بعد میں کاش کی یہ تعداد صبح میں ہوئی ہوتی زہر بعد ہوئی ہوتی لیکن چلیں اچھی بات ہے خیر کی مجلس میں آپ نے شرکت کی اللہ تعالیٰ آپ کی حاضری کو قبول فرمائے اور ہم کو خیر پر اکٹھا کر دیں جس طرح ہم یہاں اکٹھا ہوئے ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں جنت میں بھی اکٹھا کر دیں اللہ تعالیٰ ہمارے گناہوں پر نہ جا ہماری مجبوریوں کو دیکھ 63:13 اور غیب سے ہماری اور ہمارے مسلمان بھائیوں کی جو آلت اسلام میں بستے ہیں ان کی بات فرما دیں
Afficher toute la transcription