Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 الحمد للہ الحمد للہ نحمده و نستعینه و نستغفره و نؤمن به و نتوکل علی و نعوذ باللہ من شرور انفسنا و من سیئات اعمالنا من يهده اللہ فلا مذل له و من يذل فلا هادی له و اشهد ان لا الہ الا اللہ 0:32 محمداً عبده ورسوله اما باہرن خیر الحدیث کتاب اللہ وخیر الہدی حدی محمد صلی اللہ علیہ وسلم وشر الامور مہدساتها وکل مہدسة بدا وکل بدا زلالہ وکل ضلالة فی النار 1:09 ہر قسم کی تعریفات اللہ مالک الملک کے لئے ہیں جنہوں نے جنات اور انسان کو صرف وصرف اپنی بندگی اور اپنی عبادت کے لئے بنایا ہے جنات اور انسان کی تحلیق کا مقصد وحید یہی تھا کہ وہ اللہ کم الحاکمین کی بارگاہ میں آیا کریں 1:44 اپنی جبین نیاز کو مالک کائنات کی بارگاہ میں آکے جھکایا کریں اپنے دست سوال کو قبریہ کی بارگاہ میں آکے پھلایا کریں اپنی کمر کو حالت رکو میں اس کی بارگاہ میں آکے ہم کیا کریں اسی کی تسبیح کی دعایا کریں اسی کی تحلیل کے آوازوں کو اجاگر کیا کریں اور اسی کی تکبیر کی صداوں کو بلند کیا کریں چنانچہ ارشاد ہوا 2:13 وَمَا خَلَطُ الْجِنَّ وَالْإِنسَا إِلَّا لِيَابُدُونَ کہ میں نے جنات اور انسان کو صرف وصرف اپنی بندگی اور اپنی عبادت کے لئے بنایا ہے حمد و سنا کے بعد عربہ عربن گنت اور بے شمار درود و سلام ہوں اس حقیقے اکدس و مقدس پر کہ جن کا نام نامی اور عشم گرامی محمد اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ علیہ وآصحابی وبرکہ وسلم ہے آہ رب العزت نے 2:43 امامِ کائنات علیہ الصلاة والتسلیم کو اہلِ کائنات کی ہدایت اور ان کی رہنمائی کے لئے مبوث فرمایا اور آپ کی ذاتِ بابرکات کے ذریعے اہلِ کائنات کی ہدایت اور ان کی رہنمائی کا حوض بندبست فرمایا اللہ رب العزت نے حضرتِ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو چونکہ کائنات کا آخری حادی آخری رہنمائی آخری روحانی پیشوہ اور آخری الہامی قائد بنا کے بھیجا تھا 3:11 چنانچہ مالکِ کائنات نے آپ کی صیرتِ طیبہ میں ترہ ترہ کی احسوسیات کو وضیعت فرما دیا تھا گونہ دو قسم کی صفات کو آپ کی ذات اقدس و مقدس کا حصہ بنا دیا تھا اور ان تمام باتوں سے بڑھ کر یہ کہ حضرتِ آقا علیہ السلام ان کی زندگی میں کوئی صبح ایسی نہیں آئی کوئی شام اور کوئی رات ایسی نہیں آئی جب مالکِ کائنات نے اپنی تائید اپنی نصرت اپنی حمایت کو آپ کے شامل حال نہ فرمایا ہو 3:42 اور ان تمام باتوں سے بڑھ کر یہ کہ عرشقرب نے اپنی آخری کتاب حمید کو حضرت آقا علیہ السلام تسلیم کے قلب اثر پر نادل فرمایا اور اسی کتاب حمید کی ایک آیت مبارکہ کے ایک چکرے کو میں نے آپ حضرات کے گوشت گزار کیا ہے اس کا تعلق عید الادحا کے ساتھ ہے عید الادحا ہم سے رخصت ہونے والی ہے اگرچہ آج کا دن ابھی باقی ہے اور کل کے دن بھی ہمیں 4:11 جانروں کرنے کی اجازت جو ہے سنت تیبہ کے حوالے سے ملتی ہے لیکن پھر بھی عیدالعذا اس کا بنیادی حصہ جو ہم سے رخصت ہو چکا ہے میں آپ حضرات کے سامنے آج اس بات کو رکھنا چاہوں گا کہ عیدالعذا جو کہ مسلمانوں کے لیے ہشی کے دو عدیم تہواروں میں سے ایک تہوار ہے وہ اپنے جلو میں بہت سے پیغامات کو لے کے آئی 4:38 اپنے ساتھ بہت سے اثبات کو لے کے آئی اپنے ساتھ بہت سے دروش کو لے کے آئی اور ہم تمام کے تمام احباب کو ان دروش کو بھی اپنی زندگیوں کے اندر جگہ دینے کی ضرورت ہے پہلا درس جو ہم کو عید الادحا سے حاصل ہوا وہ درس مالک کائنات کی توحید کا درس ہے کہ تنہا مالک کائنات الہ العالمین ہیں توحید کا صحیح مفہوم اپنے ذہنوں کے اندر بٹھا لیئے 5:11 وہ اصل میں لا الہ الا اللہ ہی ہے کہ اللہ عکم الحاکمین کے علاوہ اتنے کوئی بھی معبود موجود نہیں کوئی بھی ایسی ہستی موجود نہیں جس کے آستانے پہ جھکا جائے جس کی بندگی کی جائے جس کی پوجہ کی جائے جس کی پرستش کی جائے جہاں تک تعلق ہے لا الہ الا اللہ کے علاوہ کسی اور چیز کو توحید ماننے کا توحید سے متعلقہ تصورات 5:45 جن کو معاشرے کے اندر پھیلایا گیا وہ حقیقت کے پر مبنی نہیں ہیں مثال کے طور پر اگر یہ بات کہی جائے لا موجودہ الا اللہ تو یہ بات توحید میں نہیں آئے گی بلکہ اس بات کے اندر شرق کی بدترین اقسام موجود ہوں گی اس لیے کہ جو لوگ یہ عقیدہ رکھتے ہیں کائنات میں جو کچھ بھی ہے وہ حدرب العالمین کی ذات ہے تو معاذ اللہ 6:16 بد پرستی کے دروازے اس سے کھل جائیں گے سنم پرستی کے دروازے اس سے کھل جائیں گے سورج اور چاند کی پوجہ کے دروازے اس سے کھل جائیں گے مداروں مقبروں کی پوجہ کے دروازے آستانوں کی پوجہ کے دروازے اس سے کھل جائیں گے اصل میں توحید کیا ہے اصل میں توحید لا الہ الا اللہ ہے کہ اللہ کم الحاکمین کے علاوہ جو کچھ بھی موجود ہے وہ معبود نہیں 6:47 مالک نہیں مالک کائنات میں جو چیز بھی موجود ہے وہ بندگی کرنے والی ہے وہ عبادت کرنے والی ہے اور تنہا مالک کائنات ایسے ہیں جن کی بندگی اور جن کی پوجہ ہونی شاہیے حوالے سے میں آپ حضرات کے گوشے گدار عید الادحا کے درست کو اس انداز رکھنے چاہوں گا کہ جس وقت جانور کے گلے پر شری کو چلایا گیا اس نکتہ نظر کے ساتھ چلایا گیا کہ جانور کو جب بھی کاتا جائے گا 7:18 مالکِ کائنات کی بالگاہ میں کاٹا جائے گا اس لیے کہ سیدنا ابراہیم علیہ السلام نے اس عمر کا اعلان فرما دیا تھا بے شک میری نمازیں بے شک میری قربانیاں بے شک میرا جینا بے شک میرا مرنا سبھی کچھ کائنات کے رب کے لیے ہے 7:48 کوئی اس کے اقتدار میں شریک نہیں کوئی اس کی طاقتوں میں شریک نہیں کوئی اس کے افعال میں شریک نہیں کوئی اس کی قدرتوں میں شریک نہیں اور مجھ کو اسی بات کا حکم دیا گیا جب تک میں زندہ رہوں گا اس حکم کو بجا لاتا رہوں گا اللہ اکم العاقمین کی بارگاہ میں جس وقت جانور کو کٹا جاتا ہے 8:16 ہمارے علم میں یہ بات ہونی چاہیے کہ جس طرح جملہ عبادات اللہ کے لیے ہیں سجدہ اللہ کے لیے ہے قیام اللہ کے لیے ہے نظر اللہ کے لیے ہے نیاب اللہ کے لیے ہے رکوع اللہ کے لیے ہے تسبیح اللہ کے لیے ہے اسی طرح جب بھی جانور کو کاٹا جائے گا مالک کائنات کی رضا کے لیے کاٹا جائے گا کوئی جانور 8:44 کسی آفتانے والے کے نام پہ قربان نہیں ہو سکتا کوئی جانور کسی گردی والے کے نام پر کسی درگا والے کے نام پر کسی اونچے کلے والے کے نام پر کسی جبہ و دفتار والے کے نام پہ قربان نہیں ہو سکتا کوئی بھی جانور کسی ولی کے لیے کسی پیر کے لیے کسی صدیق کے لیے کسی شہید کے لیے کسی نبی کے لیے قربان نہیں ہو سکتا 9:11 بلکہ جانور کے گلے پر بھی شلی کو چلا جائے گا تو مالک کائنات کے لئے چلا جائے گا اور اس زمن میں آپ حضرات کے سامنے بنی شرائل کا وہ واقعہ موجود ہونا چاہیے کہ حضرت نبی علیہ السلام نے اس واقعے کو بیان فرمایا دو آدمیوں کا گزر ایک آفتانے کے پاس سے ہوا آفتانے پر بیٹھے ہوئے متولیوں نے ان دونوں آدمی سے دادمیوں سے شباب کا تقاضہ دیا 9:40 صاحبِ آفتانہ کے نام کسی چیز کو قربان کر دیا جائے پہلے شخص نے کہا میرے پاس کوئی بھی چیز موجود نہیں عام فرودے کے طور پر عرضی طور پر ایک مکھی ہی کو اس کے آفتانے کو پجڑھا دو اس نے کہا مکھی کی حقیقت کیا ہے مکھی کی حیثیت کیا ہے اس نے مکھی کو صاحبِ آفتانہ کے نام پر قربان کر دیا دوسرا شخص اس سے تیسری بات کا تقادہ کیا گیا 10:08 مکی کو صاحبِ افتانہ کے نام پہ قربان کر دو اس نے کہا مکی کیا ہے معمولی سی محلوق ہے لیکن پھر بھی اس کے حرکت کرنے والے قدم موجود ہیں اس کے پرواز کرنے والے پر موجود ہیں اس کی بنبناہٹ کی آواز موجود ہے اور میرا عقیدہ یہ ہے محلوق جب بھی قربان ہوگی غالقِ کائنات کے افتانہ پہ قربان ہوگی 10:35 محلوق کو کبھی کسی غیر کے آفتانے پہ قربان نہیں کیا جا سکتا جب اس نے یہ بات کہی آفتانے والوں نے کہا اس بات کے بدلے میں تمہیں اپنی جان کو دینا پڑے گا لیکن ہم تم کو یہاں سے گزرنے نہیں دیں گے اس نے کہا جان کو دیا جا سکتا ہے لیکن غیر اللہ کا چڑھاوہ چڑھانا گوارہ نہیں کیا جا سکتا کیا ہوا اس کو شہید کر دیا گیا حضرت نافق وحی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا تھا تیلہ شخص 11:09 مالک کائنات نے جہنم کو واجب کر دیا جنت کے باغات کو حرام کر دیا اور دوسرا شخص اس کی ساری ہتاؤں کو معاف کر دیا ساری کتاہیوں کو معاف کر دیا ساری غلطیوں کو معاف کر دیا اور مالک کائنات نے اس کے پر جہنم کو حرام کر کے اس کے پر جنت کو واجب کر دیا ہمیں درست اگر حاصل ہوا تو عیداللہ ذات سے حاصل ہوا کہ جانور کے گلے کے پر بھی جب شری کو چلایا جائے گا 11:38 تو مالکِ کائنات کے لئے چلائے جائے گا اور آج آپ لوگ اچھی طرح اس ظلم کو جانتے ہیں اتنا بڑا ظلم کہ اس بات کو اپنے ذہنوں میں بٹھا لیجئے ظلم تو بہت سے ہیں لیکن اِنَّ شِرْقَ لَا ظُلْمُ نَظِيم کوئی ظلم بھی شرق کے ظلم کا مقابلہ نہیں کر سکتا آج عالم کیا ہے عالم یہ ہے وہی لوگ جنہوں نے عیدالعدا کے موقع پر مالکِ کائنات کے لئے جانور کو لبا کیا انہی لوگوں کا عالم یہ ہے 12:08 کہ عام دنوں کے اندر کسی غیر کے نام کے بکرے کو دبا کرتے ہیں کسی غیر کے نام کے جنبے کو دبا کرتے ہیں کسی غیر کے نام کے بچرے کو دبا کرتے ہیں کسی غیر کے نام کے جانور کو دبا کرتے ہیں اور سن لو تکنا گوارا کر لینا مرنا گوارا کر لینا لیکن غیر اللہ کے ساتھ غیر اللہ کے نام کے پر کسی شیر کو قربان کرنا گوارا نہیں کرنا لاکم الحاکمین نے کائنات کو اگر پیدا کیا بنیادی طور پر اتنی بندگی کے لیے پیدا کیا 12:39 اور ہر حطبے کے اندر میں آپ حضرات کے سامنے اس بات رکھتا ہوں کہ جنات اور انسان ان کی تعلیق کا واحد مقصد یہی تھا کہ اللہ کمال حاکمین کی بندگی کی جائے اس کی پوجہ کی جائے اس کی عبادت کی جائے اور اپنے ذہنوں کے اندر بٹھا لیجئے عبادت یہ اللہ کا حق ہے اللہ کے اس حق کو کسی غیر کو دیا نہیں جا سکتا آپ بودھ بدھا گور کر لیجئے 13:10 حقوق و فرائض کے معاملات کے اندر ہم اپنے حق کو ذرا برابر بھی سلب ہوتا دیکھنا گوارا نہیں کر سکتے ہماری شریک حیات اگر ہمارے عقب میں آتی ہے دو بولوں کی وجہ سے دو آیات کی وجہ سے دو گواہوں کی وجہ سے ولی کی وجہ سے اس کے بعد پھر ہم اس بات کو گوارا نہیں کرتے وہ کسی غیر کے چہرے کو دیکھنا بھی گوارا کرے تو آپ مجھ کو یہ بات بتلائیے جس شریک حیات کی 13:39 نہ زندگی کے مالک ہیں نہ موت کے مالک ہیں نہ رضا کے مالک ہیں نہ شفا کے مالک ہیں نہ ہدایت کے مالک ہیں نہ امیری کے مالک ہیں نہ غریبی کے مالک ہیں اس کے اوپر اتنی غیرت اتنی غیرت کہ کسی غیر کے نام کو بھی اس کے مو سے سننا گوارہ نہیں کرتے اور اس مالکِ کائنات کی عداد کے ساتھ شرک کو کرنا گوارہ کر لیتے ہیں کہ جس مالکِ کائنات نے زندگی بھی عطا فرمائی جو موت کا بھی مالک ہے 14:08 جو حیات کا بھی مالک ہے جو رلت کا مالک ہے جو امیری کا مالک ہے جو غریبی کا مالک ہے جو لہو کو لڑانے والا جو ساسوں کو چلانے والا جو سوچوں کو گردش عطا فرمانے والا جو دولت عطا فرمانے والا جو جوانی کی نعمت عطا فرمانے والا جو گھر کی نعمت عطا فرمانے والا کہ جمالی تندری کا لمحہ لمحہ اس کی ربوبیت اور علوہیت کا محتاج ہے چنانچہ عیدالعرہ کا پہلا درس جو ہم کو حاصل ہوا یہ حاصل ہوا 14:38 کہ عبادات کی جملہ اسلام جس طرح نماز اللہ کے لیے ہے جس طرح روضہ اللہ کے لیے ہے جس طرح زکاة اللہ کے لیے ہے قربانی کو بھی جب بھی ہونا چاہیے مالک کائنات کے نام نامی کے پر ہونا چاہیے اور قربانی یہ تو جانور کی قربانی تھی میں ستے کے بارے میں بھی یہی بات کروں گا کہ ستے کے بارے میں بھی ہمارا یہی ذہن ہونا چاہیے دودھ کا ایک گلاس اس کو بھی جب بھی کسی کو دیا جائے پینے کے لیے نہ کسی پیر کے نام پر 15:08 نہ کسی ولی کے نام پر نہ کسی بزرگ کے نام پر بلکہ دودھ کے اس گلاس کو بھی جب بھی کسی کو پینے کے لیے دینا چاہیے مالکِ کائنات کے نام نامی کے اوپر دینا چاہیے دوسرا درست جو ہمیں عید الادحا سے حاصل ہوا وہ انفاق پی سبیل اللہ کا درست ہم کو حاصل ہوا حرش کرنا اللہ کم الحاکمین کی راہ میں یہ جملہ عبادات میں سے ایک انتہائی بلند پایا عبادت ہے مالکِ کائنات نے کلام اللہ میں ارشاد فرمایا 15:38 وہ لوگ جو سولیت چاندی کو جمع کرتے ہیں لیکن اس میں حرش کرنا گوارہ نہیں کرتے ان کو بشارت دی جائے کس چیز کی 16:07 جہنم کے دہتے ہوئے انگاروں کی اور کہا جہنم کے دہتے ہوئے انگاروں کے اندر ان کے سونے کو ڈالا جائے گا ان کی چاندی کو ڈالا جائے گا اس کو پگلانے کے بعد ان کی پشانیوں کو ڈالا جائے گا ان کے پہلوں کو ڈالا جائے گا ان کی پشتوں کو ڈالا جائے گا اور یہ بات کہی جائے گی یہ اس چیز کا سبب ہے جو تم دنیا میں اکٹھا دیا کرتے تھے آج اپنے اکٹھا کرنے کا مدد رکھو 16:37 حمید الدہا نے اس بات پر پرمادہ کیا ہماری پاکٹ کے اندر سے اللاکم الحاکمین کی رضا کے لیے پانچ ہزار نکلے دس ہزار نکلے پندرہ ہزار نکلے پیس ہزار نکلے پچیس ہزار نکلے کسی کو اللاکم الحاکمین نے توفیق دی تو پچاس ہزار اس کی جیب سے نکلے اور جو صاحب توفیق تھے مالک کائنات نے لاکھوں کی تعداد میں ان کی لاکھوں کی حیثیت 17:04 حیثیت کے ادبار سے مالکِ کائنات ان کو اس بات کی توفیق دی انہوں نے اپنے مال کو مالکِ کائنات کی رضا کے لیے قربان کیا اور مالکِ کائنات وہ درشاہت فرماتے ہیں لوگو اس بات کو صرف سمجھ لو تم نیکی کی بلندی کو چھو نہیں سکتے جب تک اس چیز کو قربان نہیں کر دیتے جب تک اس چیز کو حرس نہیں کر دیتے 17:33 جس سے تم کو محبت ہے اور جو تم حرص کرتے ہو اللہ اکم الحاکمین تو اس کو اچھی طرح اس کے بارے میں اس کو پوری طرح پتا ہوتا ہے اس کو پوری طرح حفظ ہوتی ہے اور اللہ اکم الحاکمین تو ہمیں اتنا جاننے والے ہیں کہ کائنات کے اندر نہ ہماری ماں ہم کو اتنا جانتی ہے نہ ہمارا باپ ہم کو اتنا جانتا ہے نہ ہماری بیوی ہم کو اتنا جانتی ہے اور میں تو یہاں تک یہ بات کہتا ہوں ہم خود اپنے آپ کو اتنا نہیں جانتے 18:01 جتنا مالکِ کائنات ہم کو جاننے والا ہے اور کب سے جاننے والا ہے وہ تم کو اس وقت سے جانتا ہے جب تمہارے حمیروں کو متی سے اٹھایا گیا وہ تم کو اس وقت سے جانتا ہے جب تم ابھی مشتحاق کی حصیت سے موجود تھے اور تمہارا وجود بھی کائنات کے اندر موجود نہیں تھا اللہ قبول حاکمین ہم کو جاننے والا ہے یہ بات جانتے ہیں 18:32 انسان کو بہت سی چیزوں سے محبت ہے لیکن مال کے بارے میں دہود اللہ کا ملحاقی میں اندرشاہت فرمایا ہے انہو لحب الحیر لشدید انسان کا عالم یہ ہے جہاں پر مال کی محبت کی بات آتی ہے اس کی محبت انتہائی شدید ہو جاتی ہے انتہائی طاقتور ہو جاتی ہے اور انسان کو سونے کا ایک پاڑ مل جائے سونے کا ایک جنگل مل جائے اس کی دونتمنہ یہ ہوتی ہے اس کی چاہت یہ ہوتی ہے 19:01 مالکِ کائنات اس کو ایک اور جنگل عطا فرما دے ایک اور پہاڑ عطا فرما دے ایک اور مل جائے پھر بھی تمہا کم نہیں ہوتی ایک اور مل جائے پھر بھی تمہا کم نہیں ہوتی اور جب مالک کی رضا کے لیے اسی مال کو قربان کیا جائے جو انسان کی محبتوں کا مہور ہوتا ہے انسان کی محبتوں کا مرکز ہوتا ہے انسان میں نیکی کا احساس بھی پیدا ہوتا ہے انسان کے اندر مالکِ کائنات کی قربت بھی پیدا ہوتی ہے اسی انفاقی سبین اللہ کی ایک بالکل 19:32 خاص قسم یعنی سپیشل آئی سیکٹر جس کو میں آپ حضرات کے گوشت گزار کرنا چاہتا ہوں جس کا عید الادحا نے ہم کو درست دیا وہ سیکٹر یہ تھا یتیموں کو کھلائے جائے دیواؤں کو کھلائے جائے فقراء کو کھلائے جائے مساکین کو کھلائے جائے اور میں آپ حضرات کے سامنے اس بات کو رکھ دینا چاہتا ہوں یتیموں مشکینوں کو کھلانا یہ بہت بڑی نیکی کی بات ہے بہت بڑی نیکی کی بات ہے مالک کائنات نے اہل جنت کے بارے میں اس بات پر 20:01 وہ لوگ جو متقی اور نیک و کار ہوتے ہیں وہ اللہ کی محبت کے اندر مسکینوں کو کھانا کھلاتے ہیں یتیموں کو کھانا کھلاتے ہیں قیبیوں کو کھانا کھلاتے ہیں اور جب کھانا کھلاتے ہیں اس وقت کیا الفاظ کہتے ہیں ہم کو تم سے کسی شکریہ کی ضرورت نہیں کسی جدا کی ضرورت نہیں 20:30 ہم نے اپنے مال کو اگر حرش کیا ہے ہم نے اپنے مال سے اگر تم کو کھلایا ہے تو صرف وہ صرف مالکِ کائنات کی رضا کے لیے کھلایا ہے مالکِ کائنات نے سورہِ معون کے اندر اس بات کو ارشاد فرما دیا آپ ذرا اس بات کے پر غور کیجئے آپ نے اس بات کے پر غور نہیں دیا وہ شخص کون ہے جو یومِ جدا کو یٹلاتا ہے 21:01 کائیوں میں جباہ کو جھٹلانے والا وہ ہے جو جتیم کو دھکے دیتا ہے اور مسکین کو کھانا کھلانے کے پر امادہ و تیار نہیں ہوتا سورہ مدسر میں مالی کے کائنات نے رشاد فرما دیا کہ جس وقت اہل نار جنت میں موجود ہوں گے ان سے پوچھا جائے گا کہ سید نے تم کو جہنم کے اندر جمع کر دیا کہ سید نے تمہارا مقدر جہنم کے دہتے ہوئے انگاروں کو بنا دیا جہنم کے شولوں کو بنا دیا وہ جواب میں یہ بات کہیں گے لم نکو نتیم المسکین 21:32 ہم مشرینوں کو کھانا نہیں کھلایا کرتے تھے عید نے ہم کو درست دیا مشرینوں کو کھانا کھلانے کا درست دیا یتیموں کو کھانا کھلانے کا درست دیا اور آج میں آپ حضرات کے سامنے اس بات کو رکھ دینا چاہتا ہوں اللہ کا ملاقمین کے فضل رحمت سے کھانا کھلانے کے اندر یہ برکت موجود ہے اس سے آنے والی بلائیں بھی ٹلتی ہیں اور اس سے مالک کائنات انسان کے گناہوں کو بھی معاف فرماتے ہیں دو روایات کو میں آپ حضرات نے گوشے گوشے سوالے سے بھی کرنا چا 22:01 ایک روایت البتجہر رابعہ کے اندر موجود ہے کہ جس وقت مالک کائنات نے زمین کو بنایا زمین جو تھی اس کے اندر تبادن موجود نہ تھا زمین کامتی تھی اس کے اندر اونچ اور نیچ پیدا ہوتا تھا اس میں تبادن موجود نہ تھا مالک کائنات نے بڑی بڑی میہوں کو یعنی پہاڑوں کا اس کے پر گھار دیا جس وقت مالک کائنات نے پہاڑوں کو زمین کے پر گھار دیا فرشتے پہاڑوں کی طاقت کو دیکھ کے انتہائی حیران ہوئے 22:29 انہوں نے لاکم الحاکمین کی بارگاہ میں آکے یہ بات کہی اللہ اتنے طاقت جنہوں نے زمین پر شاکن کر دیا جنہوں نے اتنے بڑے پرہ ارز کو تبادل نتا کر دیا کیا اللہ ان سے بھی کوئی طاقتور چیز موجود ہے کہا ان سے بھی طاقتور چیز موجود ہے اللہ وہ کیا چیز ہے کہا لوہا اتنا طاقتور ہے لوہا کو کار کر رہ دیتا ہے کہا اللہ لوہا اتنا طاقتور ہے کیا لوہے سے بھی طاقتور چیز موجود ہے کہا ہاتھ کے اندر اتنی طاقت ہے 23:00 اتنی طاقت ہے کہ وہ لوہے کو بھی پگلا کے رکھ دیتی ہے کہا اللہ آپ سے بھی طاقت ورشید موجود ہے کہا آپ پانی میں اتنی طاقت ہے کہ وہ آپ کو بھی بھجا کے رکھ دیتا ہے اللہ پانی سے بھی زیادہ طاقت ورشید موجود ہے کہا آپ بداہر نظر نہیں آتی لیکن ہوا میں اتنی طاقت موجود ہے پانی کے روح کو پھیر دیتی ہے پانی کے روح کو متعین کر دیتی ہے کہا اللہ ہوا سے بھی کوئی طاقت ورشید موجود ہے کہا کائنات میں ایک ہی چیز ہے جو ان ساری کی ساری چیزوں سے 23:30 اللہ وہ کیا چیز ہے کہ وہ بنی آدم کا صدقہ ہے جب آدم کا بیٹا مالکِ کائنات کی رضا کے لیے صدقے کو کرتا ہے بڑی بڑی بلا بھی اس کو پرانے والی ہو بڑی سے بڑی آدمائش بھی اس کو پرانے والی ہو مالکِ کائنات اس آدمائش کو بھی ٹال دیتے ہیں اور جہاں تک تعلق ہے آنا کھلا کر گناہوں کو معاف کروانے کا اس کے بارے میں بھی حدیث پاک میں ایک روایت موجود ہے کہ ایک آدمی بنی شاہیل میں سیاستہ تھا 24:00 جس نے مالکِ کائنات کی رضا کے لیے ساڑھ برس اپنی زندگی کے سرف کر دیئے ساڑھ برس وقف کر دیئے اللہ کا ملاقمین کی بندگی کرتا رہا اللہ کی عبادت کرتا رہا اللہ کی پوجہ اور پرتش کرتا رہا کہ اتفاق کی بات یہ ہے ساڑھ سال گزرنے کے بعد جب وہ باہر نکلتا ہے اس کی لگاہ تورک اوپر پڑ جاتی ہے فتنہ انگیز بھی تھی فتنہ پرور بھی تھی اس سے ہتا کا صدور ہو جاتا ہے اس سے برائی کا صدور ہو جاتا ہے 24:32 سناسے کیا ہوتا ہے ساری کی ساری عبادت کرنے کے بعد ایک دم دل ویران ہو جاتا ہے دل میں بیچینی پیدا ہو جاتی ہے اس کے پاس دو روٹیاں موجود تھیں دو روٹیوں کو لے کر نیچے نہانے کے لیے غسل کرنے کے لیے چشمے کے پاس چلے آتا ہے چشمے کے پاس پہنچا غسل کو کیا دو روٹیاں اس کے پاس موجود تھیں ایک سائل آیا ایک مانگنے والا آیا سائل کو بجائے خود کھانے کے دونوں کی دونوں ریٹیاں اس کو دے دیتا ہے ادھر اس نے روٹیاں دیں ادھر 25:04 جس نے ہر انسان کے پر آنا ہے کہ خالہ کا قل لشائم فقدرہو تقدیرہ جس کو بھی مالک کائنات نے پیدا کیا اس کی تقدیر کو بھی اس سال لکھ دیا اس کی حیات کے وقت پر لکھ دیا اس کے رضا کے وقت پر لکھ دیا اس کی موت کے وقت پر لکھ دیا چنانچہ پیغامیہ جلایا اس کی روح کو قبض کر لیا گیا اب درہا اس بات کے اوپر غور کیجئے معاملہ کس کروٹ بیٹھتا ہے کہاں اس کی ساری کی ساری زندگی کی نیکیوں کو ایک پلڑے میں ڈالا گیا 25:35 ساڑھ برس کی نیکیوں کو ایک پلڑے میں ڈالا گیا تنہا زنا کو ایک پلڑے میں ڈالا گیا زنا والا پلڑا بھاری ہو گیا ساڑھ برس کی نیکیاں ایک دفعہ کے زنا نے ساری کی ساری نیکیوں کو مشتہ ہاتھ بنا کر رکھ دیا ساری کی ساری نیکیوں کو تباہ و برباد کر رکھ دیا لیکن دہش باب کے پر گوھر کیجئے سائل کو کھلانے کی باب کے گوھر کیجئے ستے کے سرنگیدی کی باب کے پر گوھر کیجئے زنا کے بعد اس کے نامائی عمال میں 26:03 صرف دو روٹیاں موجود تھیں انہی دو روٹیوں کو جب دائیں پلڑے میں ڈالا گیا مالکِ کائنات نے دائیں پلڑے کو بھاری فرما دیا اس کو جنت میں داہل فرما دیا یہاں سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ بلاہر اتنی بڑی نیکی نظر نہ آنے والی بات اس میں کس قدر زبردفتر قوی اثرات موجود ہیں اللہ کو راوی کرنے والی کیسی اس میں کیفیت موجود ہے لیکن آج ہمارا عالم کیا ہے 26:32 وَذَلِكَ الَّذِي يَدُوُ الْيَتِيمِ والی پالسی کے پر ہم سارے کے سارے کاربن ہیں کوئی مانگنے کے لئے آ جائے اس کو جھڑکنے کے لئے تیار اس کو دھکے دینے کے لئے تیار اس کو الٹی سی بھی باتیں سنانے کے لئے تیار اور یاد رکھئے اللہ کا ملاقبین کا ارشاد عالی ہے قول ماروف وَمَغْفِرَةٌ خَيْرٌ مِّن صَدَقَةٍ يَتْبَعُ آدَمْ وَاللَّهُ غَنِيٌّ حَدِيمٌ اس بات کو سننی جئے 27:03 جس صدقے کے پیچھے جتلانے والی بات موجود ہو جس بات کے پیچھے جتلانے والی کوئی بات موجود نہ ہو یعنی اگر آپ کسی کے ساتھ سیار کے ساتھ بات کر لیتے ہیں کسی کے ساتھ اچھی گفتو کر لیتے ہیں تو مالک ایک آئینہ پر شاہد فرماتے ہیں یہ اس صدقے سے بہتر ہے جس صدقے کے پیچھے عذیت موجود ہو جس صدقے کے پیچھے جتلانے والی بات موجود ہو جس صدقے کے پیچھے تکلیف دینے والی بات موجود ہو آج ہم کسی کی مدد بھی کرت 27:30 ہم خود مدد کرتے ہیں خود نیکی کرتے ہیں خود اپنی نیکیوں کو برباد بھی سازی کے چلے جاتے ہیں ذرا جوش آیا ذرا غصہ آیا کسی کلا چیز ساری کی ساری نیکیوں کو ہاتھ میں بلا دیا آدموں کو اگر ہم دیتے ہیں جتلانے والا عمل ہمارا جاری ہے سلیم کو دیتے ہیں جتلانے والا عمل ہمارا جاری ہے غریب کی مدد کرتے ہیں جتلانے کے انداز میں کرتے ہیں دیوہ کی مدد کرتے ہیں جتلانے کے انداز میں کرتے ہیں یتین کی مدد کرتے ہیں جتلانے کے انداز میں کرتے ہیں 28:03 یاد رکھئے وہ سکتا جس کے پیشے عیدہ موجود ہو جس کے پیشے جتلانے والی بات موجود ہو وہ سکتا اللہ قبول حاکمین کی رضا کے اصول کا ذریعہ نہیں بن سکتا اللہ کے رضا کی اصول کا ذریعہ بنتا ہے جس کے پیشے صرف وصرف حیرہائی کا جذبہ موجود ہو ہمدردی کا جذبہ موجود ہو انسانیت کی حیرہائی اور انسانیت کی بلائی کا جذبہ موجود ہو اگر ایسا جذبہ موجود نہیں اللہ قبول حاکمین شاہ درماتے ہیں مال حرش کرنے کی بجائے 28:33 کسی سے اچھی بات کر لیا کرو وہ بہتر ہے بجائے اس سے اپنے مال کو بھی ضائع کیا جائے اور بیٹیوں کو بھی برباد کیا جائے اور آج میں آپ حضرات کے سامنے اس بات کو بھی رکھ دینا چاہتا ہوں کہ وہ لوگ انہوں نے عیدالحفاظ کے موقع پر یتیموں کو کھلایا مشکینوں کو کھلایا غریبوں کو کھلایا عام حالات کے اندر وہی لوگ جب ان کے پاس کوئی مانگنے کے لیے آ جائے ایک روٹی اس کو دینے کا فرمادہ تیار نہیں ہوتے روٹی تو بڑی دور کی بات ہے ایک نوالہ اس 29:06 مجھ کو یہ بات بتلائیے جس اللہ کی رضا کے لیے تین دن تک دستِ حیر بنا رہا جس اللہ کی رضا کے لیے ہمارے ہاتھوں سے مالکِ کائنات غریبوں کو کھلواتے رہے غریبوں کو پلواتے رہے مجھ کو یہ بات بتلائیے کیا وہی علا باقی سال کے تین سو ساٹھ دنوں کے اندر باقی سال کے تین سو باسٹھ دنوں کے اندر تین سو ایک سٹھ دنوں کے اندر کیا ہمارا علا وہی علا نہیں ہے کیا اسی کی رضا کے لیے 29:38 ہم کو باقی سارا سال انسانوں کے کام آنے کی ضرورت نہیں کیا اس کی رضا کے لیے باقی سارا سال ہمیں بھوکوں کی ہیرہائی کی ضرورت نہیں یقیناً باقی سارا سال بھی ہم کو اس بات کی ضرورت ہے کہ اللہ کی رضا کے لیے اپنے مال کو یتینوں پہ حرش کریں اپنے مال کو مشکینوں پہ حرش کریں اور حضرت نبی علیہ السلام کی سنت مبارکہ سے یہ بات ثابت ہوتی ہے آپ کے پاس مال کے ڈھیر بھی لگے ہوتے تھے غلے کے ڈھیر بھی لگے ہوتے تھے 30:09 سونے اور شاندی کے ڈھیر بھی لگے ہوتے تھے لوگ آپ سے مانگنے کے لیے آتے تھے آپ دیتے جاتے تھے اور آپ کے ذہنوں کے اندر امہات المومنین کا حیال بھی موجود ہوتا تھا اور امہات المومنین کے ذہنوں کے اندر یہ تمنا بھی موجود ہوتی تھی آج جبکہ مدینہ کے گھر گھر میں چولا جلے گا آج جبکہ مدینہ کے گھر گھر کے اندر روشنیاں ہوں گی آج جبکہ مدینہ کے لوگ جو ہیں بھوکے نہیں سوئیں گے اللہ کے فضل و رحمت سے آج ہمارے گھر کے اند 30:39 اور دینے والا ان کو دیتا جاتا اور پھر وہ وقت بھی آتا اپنی کملی کو جھاڑتے اپنے کاندہ ایک ادس کے اوپر ڈالتے اپنے گھر میں دائل ہو جاتے نبی کی بیویاں آپ سے پوچھتی ہمارے لیے کیا لے کے آئے ہو کہا مومنوں کی ماں تمہارا حیال تو دل میں موجود تھا لیکن تمہارے روحانی بیٹے مدینہ کے باسی میرے پاس آتے رہے میری غیرت نے اس بات تو گوارہ نہیں کیا کہ ان کی ضروریات تو نظرانداز کر کے اپنے گھر والوں کی ضروریات کو 31:07 ہم اس نبی کے ماننے والے ہیں جس نبی نے اپنی ضروریات کو گربان کرنا دوارہ کر لیا اب بھوک کو پرداشت کرنا دوارہ کر لیا لیکن کبھی کسی غیر کو یا کبھی کسی اپنے مسلمان امتی کو بھوکا سونے نہیں دیا پر ان ساریوں کے میری وصف درجہ کمال تک موجود تھا کس انداز میں مالک کائنات ان کے وصف کا ذکر کیا 31:38 ساریوں کا عالم یہ تھا اپنے مال کو اپنے گھروں کو مغاجرین کے لیے کھول دیا اور جو چیز ان کو دی اس کے بعد دل کے اندر ملان نہیں آیا اور وہ وقت بھی آیا جس چیز کی ان کو ضرورت ہوا کرتی تھی اپنے بھائیوں کے لیے قربان کر دیتے تھے لیکن اپنی ضرورت کو پورا کرنا گوارہ نہیں کرتے تھے آج ہمیں عید نے 32:09 ایک ایسی مسلمان سوسائیٹی کو قائم کرنے کے بارے میں انگیز کیا ہمارے اندر موٹیویشن پیدا دی ہمارے اندر کمیونٹی بیلڈنگ کا ایک احساس پیدا دیا آج میں آپ حضرات کے سامنے اس بات رکھنے چاہتا ہوں دنیا کے اندر دو گروہ ایسے ہیں جو اپنی تبلیغ کے دور پر نہیں پھیلے اپنے اقائد کے دور پر نہیں پھیلے اپنی دعوت کی فچائی کے دور پر نہیں پھیلے بلکہ اگر پھیلے ہیں کمیونٹی بیلڈنگ کے احساس کے ساتھ 32:38 ایک گروہ قادیانیوں کا گروہ ہے قادیانی اور یہودیوں کے اندر یہ بصم موجود ہے دین بھی غلط ہے شریعت بھی غلط ہے نظریات بھی غلط ہیں افکار بھی غلط ہیں عبادات بھی غلط ہیں تاریخی ساری سیرے غلط ہیں لیکن کمیونٹی بیلڈنگ کا ایک احساس ایسا موجود ہے کوئی غریب قادیانی اگر موجود ہو امیر قادیانی اس کی حمایت کے لیے ہما وقت تیار ہوتا ہے کوئی مفلوق العال قادیانی اگر موجود ہو اس کی مدد کے لیے صاحب حصیت قادیانی ہما 33:08 اسی طرح یہودی قوم کا ایک وصف موجود ہے وہ اپنی قوم کے لوگوں کو بیوروکریشی کے اندر ان کی پلانٹیشن کرتے ہیں ان کو انشی پوسٹوں کے پر پنچانے کے اندر اپنے کندے دیتے ہیں اسی طرح کوئی غریب یہودی اگر موجود ہو سارے کے سارے امیر یہودی مل کر اس کی اپلیفٹنگ کے لیے اپنی توانائیوں کا صرف کرتے ہیں اپنے ریسورسز کا صرف کرتے ہیں لیکن آج افسوس کی بات یہ ہے عامت المسلمین میں یہ جذبہ ذرا برابر بھی موجود نہیں 33:39 اس جذبے کو بقیدہ طور پر ایک سٹرچر فارم کے اندر بقیدہ طور کے اندر ایک منظم شکل کے اندر آگے بڑھانے کے لیے اپنے کردار کو ادا کرنے کی ضرورت ہے اور کئی مرتبہ میرے ذہن کے اندر یہ احساس اور یہ حیال پیدا ہوتا ہے اس جذبے کو آگے بڑھانے کے لیے کہ بھوکوں کو کھلایا جائے یتیموں کو کھلایا جائے ناداروں کو کھلایا جائے ایک چھوٹے بھوٹے سٹرچر کو قائم کرنا چاہیے اگرچہ ہمارے اندر ابھی وہ وسائل م 34:07 لیکن اگر اللہ کم الحاکمین کے فضل رحمت سے انتہائی چھوٹے سکیل کے پر بھی اس بات کو جاری اور ساری کر دیا جائے تو میں یہ بات سمجھتا ہوں اللہ کے فضل رحمت سے اللہ کم الحاکمین اس بات میں برکت پیدا کرنے کے پر قادر ہیں اور آج میں آپ حضرات کے سامنے چھوٹی سی بات سوالے سے ایک اور بھی رکھ دینا چاہتا ہوں آدھرہ جائیے بعض شرکتیں ایسے ہیں جہاں پر سارا کا سارا دن چوبیس گھنٹے غیر اللہ کی پوجہ بھی ہوتی ہے غیر اللہ کی 34:36 سارے کے سارے مراقص کو اگر آباد کیا ہے تو ہماری غفلت نے آباد کیا ہماری ناقبت اندیشی نے آباد کیا وہ اس طرح کہ ان سارے کے سارے مراقص کے اوپر بھوکوں کے کھانے کا انتظام بھی موجود ہے یتیموں کے رزق کا انتظام بھی موجود ہے چنانچہ لوگ توہیر کی دعوت کی حقیقت کے باوجود اپنی پیڑ کی آگ کو بھجانے کے لئے ان شرکتوں کے پر آپ کو پڑے ہوئے نظر آئیں گے ہمیں عید اللہ نے اس بات کا درست دیا کہ یتیموں کو کھلائے جائ 35:06 ان کی بنیادی ضرورتوں کو پورا کیا جائے تاکہ ان کا دل اپنے ہم ملک میں ہم مذہب لوگوں سے برنگیت نہ ہو تاکہ ان کے دل کے اندر اپنے سہائید بھلپ لوگوں کے بارے میں کوئی ان کی باز پیدا نہ ہو الفیع کی بات میں آپ حضرات کے سامنے بیان کرنا چاہتا ہوں اللہ کی قسم ہے افریقہ کے بعض مالک کے اندر جہاں پر علم موجود نہیں تھا جہاں پر آدھ ہی موجود نہیں تھی وہاں پر عیشائیت اگر پھیلی ہے قادیانیت اگر پھیلی ہے 35:36 تو صرف اس وجہ سے تھیلی ہے وہاں کے لوگ کسی مدد کو ماننے والے نہیں جو بھی آتا ہے ان کی بنیادی ضروریات پر پورا کرتا ہے لوگ اس کے ہمراہ ہو جاتے ہیں اسی کے نکتہ نظر کو قبول کر لیتے ہیں یہ جو ہزاروں کی تعداد کے نرفیقہ کے اندر جو لوگ قادیانی ہو گئے جو لوگ مرتب ہو گئے اس کی وجہ یہ ہے عامت المسلمین بھی اور مسلمان حکمرانوں نے آج اس بارے میں ذرا برابر بھی سوچنا گوارہ نہیں کیا تو دور کی بات کیا کہیں جائے آپ کے دلہ سائی وال کے اندر بہت سے عیسائی 36:06 مسلسل قابشوں کی وجہ سے متعدد مسلمان ایسے ہیں جو اپنے دین حنیف سے برنگیت ہو کر عیسائیت کی کالی دلدل کے اندر قدم رکھ چکے ہیں وجہ کیا ہے وہاں پر عیسائی دکتر ان کی دکھ درد کا مداعہ کرنے کے لیے موجود ہیں وہاں پر عیسائی مشنریان ان کے رزق کے تقابل کو پورا کرنے کے لیے موجود ہیں وہاں پر عیسائی صاحب سروت لوگ جو ہیں لوگوں کے پیٹ کی آگ کو بجھانے کے لیے موجود ہیں لیکن ہم نے کبھی اس بار ایک اندر تھنڈے دل سے 36:36 نہ کبھی غور کیا نہ کبھی ہم نے اس بارے میں اپنے آپ کو کوئی پلاننگ بنانے کے پر امادہ و تیار کیا اسی طرح عیدالالہ نے ہم کو ایک اور بات کا بھی درست دیا وہ درست یہ تھا کہ اللہ حکم الحاکمین کے ذکر کو ہمہ وقت کیا جائے اور اس درست کا ذکر بھی مالک کائنات نے کلام اللہ میں کیا مالک کائنات ارشاد فرماتے ہیں ہم نے ہر امت کے پر قربانی کو لازم کر دیا تھا 37:06 اور قربانی کا بنیادی مقصد یہ تھا اللہ کے نام نامی کو جانور کے گلوں کا پر بھی لیا جائے اور آپ اس بات کو اپنے ذہنوں کے اندر بٹھا لیئے دین اسلام اس کی بنیادوں میں یہ بات شامل ہے قَدْ اَفْلَحَ مَنْ تَدَكَّا وَزَّكَرَ اَصْمَ رَبِّهِ فَسَلَّا بَلْتُوا شِرُونَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا وَاللَّاخِرَةُ خَيْرٌ وَابْقَا إِنَّا حَاظَلَ فِي صُحُفِ الْعُولَىٰ صَو 37:35 ایک کامیابی کی بنیاد یہ ہے چاند اپنے آپ کو گناہوں سے پاک کر لے دوسری کامیابی کی بنیاد یہ ہما وقت اللہ حکم الحاکمین کا ذکر کرتا رہے اللہ حکم الحاکمین کا ذکر کو قائم کرنے کے لیے بہت سی عبادات مارد وجود میں آئیں نماز کیا ہے وَاقِمِ السَّلَا لِذِكْرِ نماز کو قائم کیا جائے میرے ذکر کے لیے قائم کیا جائے حج کیا ہے اللہ حکم الحاکمین کا ذکر کا ایک حلقل ہے اس کی ایک کانٹینویٹی ہے 38:06 پورے کے پورے حج کے اندر مقام میکاس سے لے کر مقام عرفہ تک ہر موقع پر مالک کائنات کا ذکر ہی تو ہوتا ہے اس لئے ذکر کو اجاگر کرنے کے لئے مالک کائنات نے عیداللہ کے موقع کو بھی ہماری دلدگیوں میں داہل فرمایا اللہ کا نام نامی نماؤں میں لیتے ہو اللہ کا نام نامی قیام میں لیتے ہو اللہ کا نام نامی رکو میں لیتے ہو اللہ کا نام نامی سجدے میں لیتے ہو 38:31 آئے ضرورت ہے سمردی جانور کے گلے کو پشوری کو سلاتے ہوئے مالکِ کائنات کے نام نامی کو لیا جائے بسم اللہ واللہ اکبر بسم اللہ اللہ اکبر کی صدا ہر طرف سے جب بلند ہوتی ہے مالکِ کائنات کی قبریائی کی صدا جب بلند ہوتی ہے تو پوری کائنات دیکھتی ہے اون بھی بہت بڑا ہے گائے بھی بہت بڑی ہے لیکن ایک گائے کی کیا بات کرنی ہزاروں گائے کی کیا بات کرنی ہزاروں اونٹوں کی کیا بات کرنی لاکھوں اونٹوں کی کیا بات کرنی 38:59 یہ سارے کے سارے جمع ہو جائیں مالک کائناتی جبریائی پھر بھی بہت بلند و بالا ہے اللہ کم الحاکمین کا ذکر کو قائم کرنے کے لئے عید الادحا نے ہم کو بہت بڑا درست دیا اور ایام تشریق سارے کے سارے ہی اور یوم عرفہ کے دف کے دف دن تکبیروں کو اپنے جلوں میں لے ہوئے آئے اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد کی صداوں کو لے ہوئے آئے اور جب یوم عرفہ کا دن آیا اس صدا کو اپنے جلوں میں لے کے آیا 39:30 اور جب یومِ نحر آیا جب قربانی کا دن آیا اس صدا کو اپنے جلوں میں لے کے آیا بسم اللہ اللہ اکبر بسم اللہ اللہ اکبر پورا دین کیا ہے پورا کا پورا دین ذکرِ الٰہی کا نام ہے مالکِ کائنات کی یاد کا نام ہے مالکِ کائنات کو ہما وقت اپنے ساتھ اس کی معیت کو حاصل کرنے کی جثریوں کا نام ہے 39:58 اس کی تقبیر کی صداوں کا نام ہے اس کی حمد کی صداوں کا نام ہے اس کی شکر کی صداوں کا نام ہے اس کی تقبیر کی صداوں کا نام ہے اسی مالکِ کائنات کی شکر کی صداوں کا نام ہے اسی مالکِ کائنات کی بارگاہ میں اگر اپنے گناہوں کی معافی کا نام ہے پورا کا پورا دین کیا ہے اور اس زمن کے اندر مجھے اس عیسائی پادری کی بات کئی مرتبہ یاد آ جاتی ہے جو مسلمان ہوا تو اس نے یہ بات کہی 40:26 کہ میرے مسلمان ہونے کی وجہ انجیل کا ایک اقتباس تھا ایک ٹکرا تھا جو میرے مسلمان ہونے کی وجہ بن گیا کہا وہ ٹکرا کیا تھا کہا وہ ٹکرا یہ تھا کہ میں نے انجیل کے اندر یہ الفاظ پڑے تھے کہ اللہ اکم الحاکمین کی صحیح بندگی کرنے والے وہ لوگ ہوں گے جو ہما وقت ہر وقت اللہ اکم الحاکمین کو یاد کیا کریں گے کہا میں نے اپنے مدد عیسائیت کے اوپر غور کیا میں نے کہا ہم جمعہ کے دن بھی اللہ کو یاد نہیں کرتے ہم جمعہ رات کے دن بھی اللہ کو یاد نہیں کر 40:56 تیر کو بھی اللہ کو یاد نہیں کرتے منگل کو بھی یاد نہیں کرتے بدھ کو بھی نہیں کرتے اور اتوار کے دن بھی ہمارا جانا وہاں پر بلکل آپشنل قسم کا ہوتا ہے چاہے تو اللہ کم الحاکمین کو یاد کر لیا جائے چاہے تو چند ٹھکے بادری کو دے دیا جائیں وہ ہماری نیابت کے دن اللہ کم الحاکمین کی یاد کو کرتا رہے ہمیشہ کیا فرق پڑتا ہے کافر میں نے اسلام کے مدد کو پر مطالعہ کرنا شروع کیا میں حیران ہوا ان کے ذکرِ الٰہی کا عالم کیا ہے ابھی صورت چڑ 41:26 یہ پجر کی نماز پڑھتے ہیں ابھی زوال کا وقت گزرتا ہے یہ زور کی نماز پڑھتے ہیں اور سورج کے ڈوبنے سے قبل یہ اثر کی نماز پڑھتے ہیں ڈوبتے ہوئے سورج کے بعد یہ مغرب کی نماز پڑھتے ہیں رات کے اندھیروں کے اندر یہ عشاء کی نماز پڑھتے ہیں پچھلی رات کے اندر یہ تحجد کی نماز پڑھتے ہیں عام حالات کا میرے ان کا عالم کیا ہے شہنم مسجد میں دائل ہوتے ہوئے اللہ کو یاد کرتے ہیں مسجد سے باہر نکلتے ہوئے اللہ کو یاد کرتے ہیں بیت الح 41:54 اللہ کو یاد کیا بیت الحالہ سے نکلتے ہوئے اللہ کو یاد کیا کھانا کھانے سے پہلے اللہ کو یاد کیا کھانا کھانے کے بعد اللہ کو یاد کیا شریک حیات کے پاس جاتے ہوئے اللہ کو یاد کیا جب بھی کوئی نعمت حاصل ہوئی اللہ کو یاد کیا سوائی پر بیٹھے اللہ کو یاد کیا سارا کا سارا معاملہ کبھی اجلائی مالک کو یاد کیا کبھی گناہ کیا اللہ کو یاد کیا کبھی نیکی کی توفیق ملی اللہ کو یاد کیا 42:21 کہاں میں سمجھ لیا وہ گروہ جو ہر وقت اللہ کو یاد کرنے والا وہ عیسائی نہیں بلکہ دنیا میں مسلمان ہی ہو سکتے ہیں عیداللہ اگر آئی مالک کائنات کی ذکر کے ایک پیغام کو بھی لے کر آئی اسی طرح عیداللہ اگر آئی نے ہمیں تقویٰ کا بھی درست دیا تقویٰ کیا ہے برائیوں سے اجتناب کی ایک کفیت کا نام ہے اور یہ ہمیں درست کیس طرح حاصل ہوا یہ درست ہم کو اس طرح حاصل ہوا کہ خود مالک نے اعلان فرما دیا لن ینال اللہ لہوموہا ولا 42:55 اللہ کم الحاکمین کو تٹنے والا گھوش نہیں پہنچتا اللہ کم الحاکمین کو اترنے والی کھال نہیں پہنچتی اللہ کم الحاکمین کو گرنے والا لہو نہیں پہنچتا مالک کو اگر کوئی چیز پہنچتی ہے دلوں کا تقویٰ پہنچتا ہے وہ تقویٰ کیسے حاصل کیا وہ تقویٰ اتنا حاصل کیا جب جانور کے اوپر گلے کا پچھلی کو چلانے کا وقت آیا ذہن کے اندر یہ بات بھی پیدا ہوئی یہ بات ہمارے دل میں جاگدی ہو گئی 43:24 جو چھوڑی جانور کے گلے پر چلتی ہے اسی چھوڑی کو حائشات کے گلے پر بھی چلنا چاہیے اگر اللہ کی رضا کے لیے جانور کے گلے پر چھوڑی کو چلائے جا سکتا ہے تو سارے افطارِ بد کے اوپر سارے فساد اور فساد کرنے والے عامال کے اوپر سارے کے سارے برے عقائد کے اوپر یہ چھوڑی کیوں نہیں چل سکتی جو چھوڑی جانور کے گلے پر چل سکتی ہے دلوں کا دقوہ افعال کا دقوہ مالکِ کائنات پر پہنچتا ہے 43:51 اور تقوی کے بارے میں چوہ تین باتیں آپ حضرات کے گوشت گزار کرنا ضروری سمجھوں گا تقوی میں ایک بڑی عجیب و غریب کیفیت موجود ہے ہماری اتنی مادی و روحانی ضروریات ہیں اگر ہم صرف متقی بن جائیں تو مالکِ کائنات ان ساری کی ساری ضروریات تو ہمارے لئے پورا فرمانے کے پر قادر نہیں بلکہ انہوں نے پورا فرمانے کی بشارت دی ہے متقی تم بن جاؤ دنیا میں بھی کامیاب کر دوں گا آخرت میں بھی کامیاب کر دوں گا 44:20 اللہ وہ کونسی کامیابی ہیں جو تقوی کے بدلے حاصل ہونے والی ہیں تمہاری ساری تنگیوں کو میں حتم کروں گا رزق وہاں سے دوں گا جہاں سے تم گمان بھی نہیں کر سکتے اور درہ سن لیجئے تمہارے سارے کے سارے معاملات کو مالکِ کائنات افان فرما دیں گے اور ارشاد فرمایا 44:50 متقی تم بن جاؤ تمہارے سارے کے سارے گناہوں کو میں معاف فرما کے تمہارے عجر کو دو چند کر دوں گا اور ارشاد فرمایا لوگ عزت کرتے ہیں حسب کی وجہ سے کرتے ہیں نسب کی وجہ سے کرتے ہیں مال کی وجہ سے کرتے ہیں احدے کی وجہ سے کرتے ہیں لیکن کہا میں عزت مال کی وجہ سے نہیں کرتا احدے کی وجہ سے نہیں کرتا 45:20 حسب و نسب کی وجہ سے نہیں کرتا بلکہ کہا میں اگر عزت کرتا ہوں تقوی کی وجہ سے کرتا ہوں رشاد فرمایا اگر بطنیوں کے رہنے والے اگر شہروں کے رہنے والے صحیح معنوں میں متبی بن جائیں تو مالک کائنات کا رشاد عالی ہے میں زمین و آسمان سے ان کو برکتوں کے دروازوں کو کھول دوں گا زمین کے اندر کیا کا چیز نہیں موجود مادنیات کے طرح یہ زمین کے اندر موجود ہیں 45:51 تیل کے دہائر یہ زمین کے اندر موجود ہیں ہر چیز ایسی جو انسانوں کے لیے فائدہ مند ہو اس کو اللہ نے زمین پر جمع کر لیا ہے اس نے زمین میں تمہاری جملہ درویاب کو جمع کر لیا ہے اسی طرح در آسمان پر گوھر کیجئے آسمان سے بائشے بھی اترتی ہیں آسمان سے ہوایں بھی اترتی ہیں آسمان ہی سے مالک کائنات نے وحی کا ندول فرمایا آسمان ہی سے قرآن کا ندول ہوا 46:19 اور قرآن مجید سے قبل صوبہ ابراہیم کا نبول ہوا توریت کا نبول ہوا اسی طرح مالک کائنا جو ہیں آسمان ہی کی بلندیوں سے قدر والی رات کے اندر جناب جبریل امین کو فرشتوں کی جماعتوں کے ساتھ زمین کے اوپر بھیجتے ہیں اور یہی زمین و آسمان جب انسان متقی نہیں ہوتا اسی آیت مبارکہ میں مالک کائنا پرشاہ فرما دیا ولیکن قدبو فاخذناہم لیکن لوگ متقی نہیں ہوتے چنانچہ آسمان و زمین سے ان کو برکت حاصل کرنے کی بجائے 46:49 میں ان کو پر انابوں کو مسلط کر دیتا ہوں اسی زمین سے کبھی دلدلوں نے سر اٹھایا اسی زمین سے کبھی سلاپوں نے سر اٹھایا اسی زمین سے کبھی آتش پشاؤں نے سر اٹھایا اسی آسمان کی بلندیوں سے کبھی تباہ کرنے والی ہوائیں نیچے اترتی رہیں اسی آسمان کی بلندیوں سے کبھی قومِ لوت کے اوپر مسد کرنے والے پتھر گرتے رہے اسی آسمان سے اترنے والی چنگھاڑوں نے قومِ مدین کو تباہ و بربادتر رہ دیا 47:18 اسی آسمان سے اترنے والی یادیوں نے کبھی قومیات کو زمین کے پر تتر اور بتر کر کر دیا اسی آسمان سے اترنے والی بجلی کی کڑک نے کئی مرتبہ مختلف قوموں کو تباہ و برباد کر کر دیا اسی آسمان کی بلندیوں سے کبھی لہو کا عذاب اترا کبھی جنوں کا عذاب اترا کبھی ٹڈیوں کا عذاب اترا لیکن جس وقت لوگ متقی ہوتے رہے مالکِ کائنات اسی آسمان کی بلندیوں سے رحمت اور برکتوں کو زمین کے پر اتارتا رہا 47:46 لیکن اس کی شرط اس نے خود بیان فرما دی اور سن لو زمین کے رہنے والو متقی بننا تمہارا کام ہے اور آسمان و زمین سے برکتوں کے دربار کھولنا یہ میرا کام ہے عیداللہ نے ہم کو درس اگر دیا تقویٰ کا درس دیا لیکن آج بڑے افسوس کی بات یہ ہے ہم نے عیداللہ سے تقویٰ کا بھی درس حاصل نہیں کیا ہم عید کے موقع کے پر 48:17 صرف رواجی اتباع سے صرف رسم کے طور پر جانور کے گلے پر چھوڑی کو بھی چلاتے رہے اور گلچھرے بھی اڑاتے رہے ہماری درد اس انداز میں گزری کہ ہم کبھی تاش کے پتوں سے لطف اندوز ہوتے رہے کبھی شکرنج کے مہروں سے اپنی طبیعت کو مطمئن اور مشروع کرتے رہے کبھی موسیقی ہماری زیافت تباہ کا باعث بنتی رہی کبھی بے پردوگی کے قرآن کے اندر ہم نے تقوی کے درست کے پر چھوڑی کو چلا دیا 48:44 کبھی بکرے ہمارے دکھلاوے کا سبب بنتے رہے ہماری شہرت کا سبب بنتے رہے ہمارے سیٹس کے ادھار کا ذریعہ بنتے رہے اور ہم نے تقوی کی چھوڑی کے ساتھ رسوماتِ بد کے اوپر چھوڑی کو نہیں چلایا چھوڑی نہ موسیقی کے گلے کے اوپر چلی نہ تاش کے پتوں کے اوپر چلی نہ سترنج کے مہروں کے اوپر چلی نہ رسوماتِ بد کے اوپر چلی کوئی ہم نے حرکت اپنی نہیں چھوڑی اور پھر بھی ہم عیدِ قربان کو منانے کے ا 49:14 ہم کو ایک اور بھی درست دیا اور درست یہ تھا کہ اتباع ملت ابراہیم تو ہم کو درست دیا کس طرح کہ مالک کائنات نے صرف دو نبیوں کے بارے میں یہ بات کہی ایک نبی جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے تمہارے لئے رسول اللہ کی زندگی بہترین نمونہ ہے اور دوسرا مالک کائنات نے رشاہ فرما دیا تمہارے لئے ابراہیم کی زندگی بہترین نمونہ ہے 49:42 اتباع ملت ابراہیم کا درست بھی ہم کو دیا تو عیدالعظام نے دیا اور ملت ابراہیم کی اتباع کیا ہے وہ ایک ڈائیورسی فائیڈ اور حیرت انگیز طور پر متنبوہ قسم کی ایکٹیویڈی کا نام ہے ایک ہماجیب قسم کے ایسے افعال کا نام ہے جس سے مالک کائنات راضی ہو جاتے ہیں جناب ابراہیم علیہ السلام ایک سمبل ہیں ایک علامت ہیں 50:06 جد و جوت کی اس ثقافت کی مالکِ کائنات کی ہاتھر ہر باطل نگڑی ایک اشاق ٹکرانے کی مالکِ کائنات کے ہوتے ہوئے ہر مابودِ باطل کو جھٹلانے کی اتباعِ ملتِ ابراہیم کا درسم کوئی شنداد میں حاصل ہوا ابراہیم علیہ السلام کیا ہے ذرا کریکٹر کے اوپر گوھر کیجئے کبھی بھت کا دیکھ اندر پلانے کو اٹھائے ہوئے نظر آتا ہے تو ابراہیم نظر آتا ہے کبھی سورج کی خدای کو جھٹلاتے ہوئے نظر آتا ہے تو ابراہیم نظر 50:35 کبھی نمرود کے دربار کے اندر مالکِ قائدہ کی ربوبیت کے ڈھنکوں کو اگر بجاتا ہوا نظر آتا ہے تو ابراہیم نظر آتا ہے کبھی اجار اور بیابانبادی کے اندر حاجرہ کو چھوڑتے ہوئے نظر آتا ہے تو ابراہیم نظر آتا ہے کبھی پیرانہ سالی کے عالم کے اندر اپنے جگر کے ٹھنڈک کو اپنی نظر کے نور کو اپنے قلب کے قرار کے گلے کے پر شری کو چلاتے ہوئے اگر نظر آتا ہے تو ابراہیم نظر آتا ہے ابراہیم کے بارے میں 51:03 اپنے عامال کے ذریعے اپنے کردار کے ذریعے اس بات کو بادے کر لیا تھا کہ مقام خلیل کے اوپر فائد ہونا یہ کوئی آسان بات نہیں ہے ابراہیم کے دل کا عالم عجیب ہے اس کے دل کے اندر کسی غیر کی محبت بھی موجود نہیں اس کے دل کے اندر کسی غیر کا خوف بھی موجود نہیں اس کے دل کے اندر کسی غیر کا توقل بھی موجود نہیں اس کے دل کے اندر محبت اگر موجود ہے خوف اگر موجود ہے توقل اگر موجود ہے تو صرف وہ صرف مالک کائنات کا موجود ہے ابراہیم علیہ السلام 51:34 ان کی اتباق ابھی درست ہم کو حاصل ہوا تو عیدالعدھا سے حاصل ہوا یہ سارے کے سارے دروس عیدالعدھا ہمیں دینے کے لیے آئی ہم نے جانور کے گلے کو پچھوری کو بھی شلا دیا ہم نے گائے اور بکروں کو زبا بھی کر دیا لیکن اگر صحیح معنوں میں ہم نے عید سے ان اسباق کو حاصل نہیں کیا جن اسباق کو لینے کے لیے دینے کے لیے عیدالعدھا پورے کرو فر کے ساتھ آئی پوری شان و شوکت کے ساتھ آئی تو پھر یاد رکھئے 52:05 صرف و صرف گلے کے اندر گوشت کو اتار کر اور زمین پر لہو کو گرا کر ہم مالکِ کائنات کو راضی نہیں کر سکتے مالک جب ہی راضی ہوگا مالکِ کائنات کی اشروبی جب ہی حاصل ہوگی جب عید پورے کے پورے فلسفے کے ساتھ منائی جائے گی جس عید کے اندر ذکرِ الٰہی کی جنگکار بھی موجود ہوگی جس عید کے اندر یتیموں غریبوں کا احساس بھی موجود ہوگا جس عید الاذا کے اندر ابراہیم کی ملت کا اتباع بھی موجود ہوگا جس عید کے ان 52:33 اور حیرہائی والے جذبات بھی موجود ہوں گے جس عید کے اندر توحیدِ باری تعالیٰ کے ساتھ غیر معمولی اور بالحانہ کومٹمنٹ بھی موجود ہوگی جب عیداللہ ان سارے کے سارے لوازمات کے ساتھ منائی جائے گی جب ان ساری کے سارے تقاضوں کو پورے کرتے ہوئے منائی جائے گی تو پھر عیداللہ صحیح معنوں میں ہمیں ہشیاں ہمیں اس کی ہشیاں منانے کا حاصل ہوگا وگرنہ عیداللہ کی ہشیاں منانا اور صحیح معنوں میں ان فرطبوں کو فراموش کر کے من 53:00 صحیح معنوں میں ہم نے مالک کائنات کی بندگی اور تابداری کے ساتھ خوشی کے تہوار کو نہیں منایا بلکہ ہم نے بیسے منایا ہے جیسے عیسائی کرشمش کو مناتے ہیں جیسے ہندو ہولی کے تہوار کو مناتے ہیں جیسے سکھ جو ہیں اپنے اپنے مذہبی تہواروں کو مناتے ہیں جس طرح دوسرے بودھ مذہب والے جین مذہب والے اپنے مذہبی تہواروں کو مناتے ہیں لیکن ان کے تہوار 53:24 صرف ظاہری شکل والے ہوتے ہیں ہمارے ہر تصور کے پیشے ہر ظاہری فعل کے پیشے ایک مضبوط باطنی دنیا موجود ہوتی ہے ایک مضبوط دل اور دماغ کی ایک ہمہنگی کے ساتھ مالک کائنات کو راوی کرنے والا احساب موجود ہوتا ہے اللہ کمال حاکمی صحیح معنوں میں ہم عیدِ قربان سے صحیح معنوں میں صحیح دروس حاصل کرنے کی توفیق رائے فرمائے ظاہر دعوان الحمدللہ رب العالمين الحمدللہ نحمده ونستعیمه ونستغف 53:56 وَنَعُوذُ بِاللَّهِ مِن شُرُورِ اَنفُسِنَا وَمِن سَيِّيَاتِ اَعْمَالِنَا مَنْ يَهْدِهِ اللَّهُ فَلَمُذِلَّ لَهُ وَمَنْ يُذِّلُهُ فَلَهَدِيَ لَهُ وَاشْهَدُ اللَّهِ لَا اِلَّا اللَّهُ وَاشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُ اَمَّا بَاتْ فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيشِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْ 54:26 تو بندگی اور عبادت کے لیے پیدا کیا گیا اور رشاد ہوا میں نے انسان اور جنات کو اپنی بندگی اور اپنی عبادت کے لیے بنایا ہے عبادت کی مختلف شکلیں جو ہیں سال بر ہم ان کے پر اول پیرا بھی رہتے ہیں نواز بھی پڑھتے ہیں روضہ بھی رکھتے ہیں اسی طرح ذکات بھی دیتے ہیں حج بھی کرتے ہیں اسی طرح عبادت کی ایک قسموں میں سے قسم یہ بھی ہے جانور کے گلے پر چھوڑی کو چلاتے ہوئے مالک کائنات کے نام نامی کو بلند کر دیا جائے 54:56 اس طرح کہ اس بات کے اوپر ثابت کر دیا جائے کہ مسلمان کی زندگی کی کوئی فیکلیٹی ایسی نہیں کوئی شعبہ ایسا نہیں کہ جس کے اوپر جب بھی مسلمان اس میں قدم رنجہ ہوگا یا اس کے اوپر عمل پیرا ہوگا تو اس کے ذہنوں کے اندر مالک کائنات کا احساس جو ہے ہما وقت موجود ہوگا اور کوئی مسلمان اللہ اکم الحاکمین کے حیالات سے آری ہو کر اپنی کوئی بھی عبادت کو بجا لینے کے لئے عبادت تیار نہیں ہو سکتا دوسری بات جو عیداللہ ذا کے حوالے سے ان کو س 55:25 انسان جو ہے اس کی طبیعت کے اندر مال کی بے پناہ محبت موجود ہے جب مال کو حرس کرنے کا وقت آتا ہے کیونکہ اس کو مال سے محبت ہے مالی کے کائنات جو ہیں اس کے پر راضی ہوتے ہیں اس کی ہتاؤں کو معاف فرماتے ہیں اس کو گناہوں سے پاک و ساتھ کرتے ہیں اور یہ بات قرآن سے بھی ثابت ہے سنت رسولِ حاشمی علیہ السلام سے بھی ثابت ہے ارشاد ہوا خُذْ مِنْ اَمْوَالِهِمْ صَدَقَةً تُتَّخِرُهُمْ وَتُزَتِّهِمْ بِهَا وَسَ 55:55 ان کو گناہوں سے صدقہ پاک کر دے گا ان کو گناہوں سے صدقہ جو ہے صاف کر دے گا اور اس زمن کے اندر میں نے آپ حضرات کے سامنے اس بات کو رکھا بنی شرائی کے ایک آدمی نے ساٹھ برس تک نیکیاں کرنے کے بعد ایک دنہ کیا ایک دنہ ساٹھ سال کی نیکیاں کھا گیا لیکن ساری کی سہری نیکیاں برباد ہونے کے بعد جنت میں داہلے کا سبو اگر کوئی چیز بنی تو وہ صدقہ بنا جو اس نے انتہائی اپنی زندگی کے آخری لمحات کے اندر کیا تھا 56:24 چنانچہ صدقے میں یہ اثر موجود ہے آنے والی بلاؤں کو ٹالتا ہے اور انسان کے گناہوں کو اس کے وجود سے پاک اور صاف کرتا ہے اور صدقے ہی کی ایک انتہائی مخصوص قسم لوگوں کو کھانا کھلانا سائلوں کو کھانا کھلانا یہ اسلام کی انتہائی اہم ارکان میں سے ایک رکن ہے اور مالک کائنات کا ارشاد عالی ہے مومن اور مسلمان وہ ہوتے ہیں جو اللہ کی محبت کے اندر مسکینوں کو کھلانے والے 56:54 یتیموں کو کھلانے والے اسیروں کو کھلانے والے اور ساتھ ان کے الفاظ بھی ہوتے ہیں ان کے الفاظ یہ ہوتے ہیں ہم تم کو اگر کھلاتے ہیں اللہ کی رضا کے لیے کھلاتے ہیں شکریہ کا طلبگار بھی نہیں اور جدا کی حائش بھی ہمارے دلوں میں موجود نہیں اور جو لوگ لوگوں کو کھانا کھلانے کے پر مادہ تیار نہیں ہوتے بلکہ لوگوں کو کھانا کھلانے سے روکتے ہیں ان کے بارے میں مالک کائنات کی یہ وعید ہے 57:23 آپ نے اس شخص کو نہیں دیکھا جو یوم جدا کو جھٹلانے والا ہے کا اس کی نشانی کیا ہے کا یتین کو دھکے دینے والا اور مسکین کو کھانا کھلانے سے روکنے والا اور سورہ مدسر میں مالک نے اعلان کر دیا جس وقت لوگ جہنم کی آگ میں گرا دیے جائیں گے آپس میں مقالمہ کرتے ہوئے کہیں گے تم کو کس چیز نے آگ میں داہل کر دیا 57:51 تو ایسے عالم میں ان کا دوسرا جواب یہ ہوگا پہلا جواب نماز کے بارے میں اور دوسرا جواب یہ ہوگا ہم مسکینوں کو کھانا نہیں کھلایا کرتے تھے یہاں سے یہ بات ثابت ہوئی کھانا کھلانا اللہ کم الحاکمین کی رضا کے لیے یہ انتہائی ضروری عمل ہے اسی طرح میں نے آپ حضرات کے سامنے اس بات کو بھی بیان کرنے کی کوئی کی قید الادھا ذکر الہی کے درس کو اپنے جلو میں لے کے آئی اس لیے کہ اللہ کم الحاکمین کا ارشاد عالی ہے 58:19 کہ ہم نے ہر امت کے پر قربانی کو لازم کر دیا تاکہ جانور کے گلوں کے پر چھوڑی کو چلاتے ہوئے اس کی یاد کو زندہ اور تابندہ کر دیا جائے پورا کا پورا دین اسلام دو نکتوں کے گھر گومنے والا دو پیوٹس کے گھر گومنے والا دو ستونوں کے گھر گومنے والا پہلا ستون اپنے کریکٹر کو صاف کیا جائے اپنی نگاہوں کو صاف کیا جائے اپنے کانوں کو صاف کیا جائے 58:47 اپنے ہاتھوں قدموں کو صاف کیا جائے اور دوسرا اہم کلر دوسرا اہم ستون اللہ کی یاد تو ہمہ وقت جاری و ساری کر دیا جائے نمازو فی یاد کی تکمیل کا دریہ حاجو فی یاد کی تکمیل کا دریہ ساری کی سارے انسان کی عبادات ذکرِ الٰہی کے گرد گومنے والی اسی طرح مالکِ کائنات کے فضل و رحمت سے عیداللہ دعا اس بات کے درست کو بھی ہمہ اپنے جلوں میں لے کے آئی کہ مالک کی رضا کے لیے گناہوں سے بچنا پڑے گا نیکیوں کرنا پڑ 59:16 اور مالک کائنات نے رشاد فرما دیا جانور کے گلے سے گرنے والے لہو کی ضرورت نہیں اللہ کم الحاکمین کو اس کے کٹنے والے گوشت کی ضرورت نہیں اس کی اترنے والی کھالوں کی ضرورت نہیں بلکہ اللہ کم الحاکمین کو تمہارے دلوں کے تقویٰ کی ضرورت ہے اسی طرح عیداللہ آپ نے جلو میں اتباع ملت ابراہیم کے درس کو لے کے آئی وہ ابراہیم جو جدو جہد کی ایک علامت ہیں 59:44 جو امتِ مسلمہ کے بابا ہیں ملتا ابی کم ابراہیم تم سارے کے سارے اپنے بابا ابراہیم علیہ السلام کی ملت ہو اور جن کے اسوے کو جن کے قدموں کو جن کے اٹھنے والے قدموں کو مالکِ کائنات نے امتِ مسلمہ کے لیے نشانِ منزل بنا دیا جس کے کردار کو ہمارے لیے منارہِ نور بنا دیا وہ ابراہیم جس نے مالکِ کائنات کی توحید کے لیے ہر ستم کو سینہ گوارہ کر لیا لیکن مالکِ کائنات کی توحید سے 60:13 لمحے برکلی ہٹنا گوارا نہیں کیا وہ ابراہیم جس کو مالک کائنات کی توحید کی پاداش کے اندر کبھی چتا گپر گرایا گیا کبھی نمرود کے دربار کے اندر اس کو موت کی دھمکیاں دی گئیں کبھی بستی والوں نے اجتماع عظیم کو منقط کر کے اس کی تضلیل کو کرنے کی کوشش کی اور وہی ابراہیم جس نے مالک کائنات کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے اپنی رفیقہ حیات کو اجاڑو گیا بانوادی میں چھوڑ دیا اور وہی ابراہیم جس نے پیرانہ سالی کے عالم میں 60:42 اپنے نورِ نظر کو اور اپنے لہتِ جگر کو مالکِ کائنات کی رضا کے لیے قربان کرنا گوارہ کر لیا عیدالعظام اس کی تباہ کا اس کے نقشے قدم پر چلنے کا اس کی یاد کو منانے کا ایک بہت بڑا ذریعہ بن کے آئی اس کی ساری کی ساری شیرت کو اپنی شیرت کے ساتھ اپنی شیرت میں داہل کرنے کا ایک بہت بڑا پیغام لے کے آئی اگر ہم نے صحیح معنوں میں ان پیغامات کو اپنی زندگی میں داہل کر لیا پھر تو ہم نے عیدالعظام سے صحیح مع 61:11 عیداللہ صحیح مانوں میں ہم نے فائدے کو حاصل کر لیا وگرنا جانور بھی کٹ گئے کھال بھی اتر گئی ہم نے اپنے آپ کو امیر بھی کہلوا لیا ہم نے اپنے سٹیٹس کو محفوظ بھی کروا لیا لوگوں کو تھوڑا بہت رسمان اور واجن گوشت بھی کھلا دیا اپنے گروہ میں گوشت کو سچور کر کر اپنے اپنے کام و دھان کی لذت کا سامان بھی جمع کر لیا لیکن صحیح مانوں میں ہم نے عیداللہ کے حق کو ادا نہیں کیا اللہ اکم الحاکمی صحیح مانوں میں ہم 61:39 سبحان ربی کا ربی لذاتی محسوس بسلام علیہ وسلم والحمدللہ رب العالمين
Afficher toute la transcription