Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 کہ جننا اگر انسان کو بنانے کا مقصد یہی تھا تو میری بارگاہ میں آیا کریں اپنی جبین نیاز کو جھپایا کریں اپنے گفتے سوال کو پھلایا کریں اپنی کمر کو حالت رکھو میں میری بارگاہ میں آکے ہم کیا کریں میری ہی تدبیر کی صداوں کو جلم کیا کریں اور میری ہی تحلیل کے آوازوں کو ادابر کیا کریں اور میری ہی تسبیح کی بیت بایا کریں ہندو سنا کے بعد عرب ہا عرب انجنہ تر بے شمار برود و سلام ہوں 0:29 اس خطی عزت و مقدس پر کے جن کا نام نامی اور اسم درامی محمد اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ علیہ وآلہی وآلہی وآلہی وآلہی وآلہی وآلہی وآلہی 1:01 سید اللہ والین واللاہرین حاتم الماسومین حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیس انداز میں اپنے کرم کو نازل فرمایا جو گندلی لہو لمحہ ایسا نہیں آیا کوئی حصہ ایسا نہیں آیا دکھوں بھی کوئی گھڑی اور رشتوں گرات ایسی نہیں آئی جب مالی کے کائنات میں اپنی تائید کو اپنی نصرت اور اپنی حمایت کو آپ کے شامل حال نہ فرمایا ہو اور ان تمام باتوں سے بڑھ کریے کہ حرش کرد میں اپنی آخری کتاب حمید کو 1:29 حضرت آقا علیہ السلام علیہ السلام لکھل گیا کر میں نازل فرما دیا تھا تو ہشی کتاب حمید کی ایک آیت مبارکہ ایک چکرے کو میں نے آپ حضرات کے سامنے تلاوت کیا ہے جس کا تعلق حضرت عیبراہیم علیہ السلام علیہ السلام کی صیرت کے ساتھ ہے حضرت عیبراہیم علیہ السلام علیہ السلام نبی علیہ السلام علیہ السلام سے پہلے ایک واحد ایسی رسلی ہے جن کے اس کے کو مالد کائنات نے ہمارے لئے اسوائے کامل بنا دیا ہے 2:02 تمہارے لئے حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی بہترین نمونہ ہے اور ساتھ ارشاد فرما دیا تمہارے لئے سیدنا ابراہیم اور ان کے ساتھیوں کی زندگی بہترین نمونہ ہے یعنی اور کیجئے مالک کائنات میں ہمارے حادی ہمارے رہنما ہمارے مفتدہ ہمارے پیشوا 2:35 حضرت آقا کے علاوہ حضرت ابراہیم علیہ السلام تشریم کو بھی ہمارے لئے اصوہ کامل بنا دیا ہے تو دنیا میں جہاں کہیں بھی توہید فرق موجود ہیں جہاں کہیں بھی اسلام کے نام لیوہ موجود ہیں سیدنا ابراہیم ان کے باپ کی اصلیت رکھتے ہیں ملتا ابی پن ابراہیم تم اپنے بابا ابراہیم کی ملت ہو گیا گویا کہ جس طرح 3:07 ہمارے جو رشتمانی باپ ہیں وہ ہمارے قسم کے وجود میں آنے کا سبب ہیں اسی طرح سیدنا عبراحیم علیہ السلام پوری دنیا کے اندر تو حزیب کو کھلانے کا بہت بڑا سبب ہے سیدنا عبراحیم علیہ السلام نے شرف کی ہر قسم کو جنوں سے پیڑنے کے اندر صلیبی کردار ادا کیا جس بستی میں پیدا ہوئے 3:39 اُس وقتی کے لوگ اگرامِ سماویہ کی پوجا کیا کرتے تھے سیدنا عیبراحیم علیہ السلام تقالیٰ ایسے مشرکوں سے کھڑا جن میں شرک کی ہر قسم اور ہر کماہت موجود تھی چاند کی پوجا کرنے والے سورج کی پوجا کرنے والے ستارے کی پوجا کرنے والے ستارہ پرستی آئے دنیا کے اندر موجود ہے سورج اور آج کے پجاری بھی موجود ہیں اگر ان کے ساتھ آپ نے مقاومہ کرنا ہو 4:14 تو آپ کے لئے ابراہیم علیہ السلام کے زندگی بہترین نمونہ ہے سیدنا ابراہیم علیہ السلام شرف کو علم کی روشنی میں بلائی کی روشنی میں اصل اور منطق کی روشنی میں پرکھنے کے بعد اس رسیلے کو پھر پوچھے کہ پوری کائنات میں ایک ہالک ہے ایک ہی مالک ہے تو وہ نے بستی والوں کے شرف کو بغیر دلیل کا نہیں چھکرایا 4:47 بلکہ دلیلِ قطعی کے ذریعے اس بات کو ثابت کیا کہ مشرق کا سارا کا سارا مقدمہ جھوٹ کے پر اپنی ہوتا ہے علاقے حقیقت ہوتا ہے علاقے عقل ہوتا ہے علاقے منطق ہوتا ہے سیدنا ابراہیم علیہ السلام تسلیم جو دھیر کے میدان میں بخشی کرتے ہیں ستارے کو چمکتا دھمکتا ہوا دیکھتے ہیں چمکدار بھی تھا روشنگ بھی تھا 5:22 رات دیتی گئی یا تلت کے صبح شادت کے جندلکے آئے صدارہ کی حجت میں اور اس کی کمک اور دمت کے اندر کمی واقعہ ہونے لگی یا تلت کے جب صبح شادت گئی صدارہ ڈوب گیا سیدنا ایبراہیم علیہ السلام نے کیا کہا لا او حفظ العافلین جو ڈوب جائے وہ میری محبتوں کا مرکز نہیں ہو سکتا اس لیے 5:53 کہ جو خود اپنے آپ کو زوال سے نہیں بچا سکتا وہ کسی دوسرے کو زوال سے کیسے بچا سکتا ہے اب لیکن شائعوں کی شائعی کا مرکز اور اجرام سماویہ میں سے حسین تلین چاند کی حیثیت نے رور کیا وہاں شائعیت ستارے سے بڑا ہے شائعیت میں رنوبیت والی کوئی بات موجود ہو چاند کے پر رور کنے کے بعد اس نتیجے کو پہنچے 6:27 جو ستارے کا مقدر ہے وہی چاند کا مقدر ہے جب دن کی روشتی آ جاتی ہے چاند کو بھی دوال آ جاتا ہے کہا میرے خوردگار میں تجھ کو جانتا تو نہیں لکھا گروہ ہو گیا جس نے آسمان کے چاند کو بنا دیا جس نے آسمان کے صورت کو بنا دیا میں اگر پوچھا کرتا ہوں ان مخلوقات کے لئے ہی کرتا زمین حلل کی پیداوار دنیا کے اندر 7:00 بُت غریب سے بیادہ اور بُتوں کی پیچھا سے بیادہ گھٹیا شرف کی قسم کو بھی نہیں آئی اس لیے کہ سورج میں حرارت موجود ہے چاند میں زیہ موجود ہے تارک میں چمک موجود ہے آگ میں لبک موجود ہے پانی میں چھنڈک موجود ہے ہوا میں سپک رفتاری موجود ہے لیکن بُت کیا ہیں بُتوں چھنڈک تو کچھ بھی موجود نہیں یہ بولنا بھی نہیں جانتے کہ 7:30 خود ایک شکل کو تراشتے ہیں خود ایک طبیعی کو بناتے ہیں یعنی اپنی ہی ایک تحلیل بنانے کے بعد اس کو معاذ اللہ خالق ماننا شروع کر دیتے ہیں لیکن افسوس کی بات یہ ہے اور علمیت کی بات یہ ہے کہ خود پر اپنی کا شرط بھی ہر دور میں موجود ہے بہت سے لوگ سہاراں ڈوننے کے لیے سہاراں حاصل کرنے کے لیے مدد کو حاصل کرنے کے لیے عمدِ خدا جی بجائے اپنے ہاتھوں کے پراشے کے اور بتوں کو پوچھتے ہیں 8:03 اس کی مثال کیا ہے سیدنا موسیٰؑ کی کوئی کے لوگ سیکڑوں آدمائیشوں سے بچ کر جس کے ان کے زمین سے نجات پاتے ہیں اکلی قوم کے لوگوں سے مغابب ہوگے کیا الفاظ کہتے ہیں؟ 8:37 اور تم کی سبیوں کو پوچھتے ہو کی نصویوں کو پوچھتے ہو کی بکوں کو پوچھتے ہو جواب نے کیا کہا ابراہیم حاموش ہو جاؤ بجدنا آبا نالہا ببین ہم نے اپنے آبا کو شیطان کے نبکلہ دیکھا ہے سیدنا ابراہیم کہنے لگے یہ بڑی بودی دلیل ہے اکل ایک چیز تو نہیں مانتی لیکن صرف آبا کی تقلید کی وجہ سے اس بات کو مانتے جانا کہا لکڑ کن کن انتو آبا کن کن 9:05 تو بھی حقیقت کو یہ پر ضرور واضح کروں گا تاکہ ان کو لگ جا پتا ہمارے بھوک کس قدر صلاحیت کے حامل ہے ایجن مسیح کا وہ ملے کے پر گھر ہوئے جس نے ہمارے علاموں کے ساتھ یہ ظلم کیا وہ بڑا ظالم ہے جس نے ہمارے معمودوں کو کھڑا وہ بڑا ظالم ہے حدد کی وجہ سے خوش ہوئے کہ عیسیٰ نے شیخ ماری لیکن عیسیٰ علیہ السلام و قسرین اس بات پر قادر نہیں تھے 9:35 موت کے پھنڈے سے بچ سکتے یہ انجیل کا فلسفہ ہے آخری الفاظ جو عیسیٰ کی دبان سے نکلے وہ یہ تھے او میرے پروردگار او میرے پروردگار تو نے مجھ سے بادا حلافی کی ہے تو نے مجھ کو تنہا چھوڑ دیا ہے مجھ کو یہ بات بتلاؤ عیسائی یہ بات کہتے ہیں سیدنا عیسیٰ سولی کے پر چڑھنے کے لیے تیار نہیں تھے ان کو زبردستی سولی پر لٹکایا گیا زبردستی ان کو مارا گیا ان کو پیٹا گیا 10:02 ان کی ہڈیوں کے پر بھی ضربیں لگائی گئیں مجھ سے یہ بات بتلاؤ جو الہ ہوتا ہے وہ محلوب سے مغلوب نہیں ہوسکتا اور جو مغلوب ہو جائے وہ الہ العالمین نہیں ہو جس نے ہمارے الہوں کو توڑا ہے بہت بڑا ظالم ہے ایک جوان رانہ ابراہیم کو ان کے بارے میں گفتو کرتے ہوئے سنا ہے 10:31 وہ ان کے بارے میں اچھے پروگرام نہیں رکھتا تھا ان کا بغض اپنے دل میں رکھتا تھا کہاں اس کو پکڑا جائے لوگوں پر سامنے لائے جائے تاکہ بات کی حقیقت واضح ہو جائے سیدنا ابراہیم کو بلائا گیا کہاں انتہاں تہاگا بی آلہتنا یا ابراہیم اے ابراہیم کیا تُو نے ہمارے الہوں کو توڑا ہے ہم کو یہ بات بکھلا کیا تُو نے ہمارے معبودوں کو توڑا ہے 11:00 سیدنا ابراہیم کیا کہتے ہیں اوہ سنو بلکہ میں نے نہیں توڑا اوہ شاید تمہارے اس بڑے نے توڑا ہو جو اکیلا بچ گیا ہے اور جس کے گلے کندر کلہڑا بھی موجود ہے اور اگر تم کو میری بات کا یقین نہیں آتا فَسَلُوْهُمْ مِنْقَانُوا يَمْتِكُونَ ان سے بات کر لو شاید تمہاری بات کا جواب دے گی اب مشرق آپ میں سے ہم گوئیاں کرنے لگے ابراہیم عجیب و غریب قسم جو سوالات اٹھا رہا ہے جن کا جواب بھی ہمارے پاس م 11:29 آج پس میں دشکوئی کرنے کے بعد کہنے لگے ابراہیم تجھ کو پتہ نہیں تو بات نہیں کرنی آتی سیدنا ابراہیم نے دیکھا ایک تو بالکل ہی شرف اس کی کمزوری اس کی حفظ اس کا انتہائی غلط اور کمزور کیوں کا ڈھانچا بکھرنے کے قریب ہے سیدنا ابراہیم کہنے لگے اکل لسن اور تمہاری اکلوں پر ماتم ہے 12:00 فَتُمْ كِمْ جی پُوجَا کرتے ہو؟ اَفَتَابُدُونَ مِن دُونِ اللَّهِ مَا لَا يَنْفَوْكُمْ شَيْئًا بَلَا يَذُرُّكُمْ اُكِلْ لَكُمْ وَلِمَا تَابُدُونَ مِن دُونِ اللَّهِ يَفَلَا تَاقِلُونَ فَتُمْ اُمْ جی پُوجَا کرتے ہو؟ کہ تمہارے نفع و نفشان کے مالک ہونا تو بڑی دور کی بات ہے اپنے آپ کو بھی نہیں بچا سکتے اقلو بالماثم ہے اللہ کی پوجا 12:27 اس کا ایک ہی جواب تھا اس کو شوٹ کر دیا جائے اس کو تکل کر دیا جائے اس کو حتم کر دیا جائے یہ ایراہوں کا گفتا ہے یہ آسانوں کو نہیں مانتا یہ عبادتگاہوں کو نہیں مانتا یہ گفتگو کو نہیں مانتا اس کا ایک ہی حل ہے اس کی زبان کو حموش کروانے کے لیے اس کو حتم کر دیا جائے اس کو مٹا دیا جائے اس کو جلا دو اور اپنے معبودوں بھی مدد کرو 12:59 اندازہ دیجئے معبود مدد کرنے کے لئے ہوتا ہے لیکن یہاں پر معبودوں کی مدد کرنے کی بحث جاری ہے اس کو جلا دیا جائے اور اپنے الہوں کی مدد کی جائے اس کے بغیر اب معاملے کو آگے بڑھنے سے نہیں رکا جا سکتا وجہ کیا ہے؟ وجہ یہ ہے اگر یہ زندہ رہا ہماری آنے والی نشل کو بگاڑ کہہ دے گا اگر یہ زندہ رہا 13:26 شرف کے سارے کاروپوک کو بکھیر کر رکھ دے گا اس گستاہ کو چتا کے اندر پھینک بھی آ جائے تا کہ اس کے بعد آنے والا کوئی شخص اس قسم کی بات نہ کرے سیدنا ابراہیم علیہ السلام تسلیم ان کو جلانے کے لئے چتا سے لایا گیا اچھی طرح بڑھتایا گیا جب پوری طرح بڑھ چکی سیدنا ابراہیم کو چتا میں پھینکنے کی باری آئی اور یہ وہ مقام ہے جہاں مالکِ کائنات نے 13:58 جبریل امین کو سیدنا ابراہیم کے پاس بھیجا کہا جاؤ اس کے جا کے پوچھو اے ابراہیم تیری کوئی حاجت تو نہیں ہے جبریل آئے سلام عرصیہ کہ ابراہیم آپ کے پروردگار نے بھیجا ہے اور آپ سے پوچھا اے اللہ کا منحاجہ آپ کی کوئی حاجت تو نہیں کہ ابراہیم کے الفاظ سے آتے نا الی کا حاجہ 14:27 جبیل میری کچھ سے کوئی حاجت نہیں ہے میں نے اپنی حاجتوں کو کبھی کسی غیر کے سامنے دائر نہیں کیا حسبناللہ ونیم الوکیل میرے لئے اللہ کافی ہے اور جس کے لئے وہ کافی ہو جائے اس کو کسی اور مدددار کی ضرورت نہیں ہو یعنی مالک نے بیجا ہوا مالک کا فرشتہ ہے لیکن سیدنا ابراہیم کیا کہتے ہیں ما الی کا حاجہ جا جبیل تو بھی پلٹ جا میری کچھ سے کوئی حاجت نہیں ہے 14:58 حسبن اللہ و نعم الوکیل میری اللہ خافی ہے اور اس کے ہوتے ہوئے کسی دوسرے وکیل کی ضرورت نہیں مالک کی توحید کو جلال آیا اور جتنے اشیاء میں تاثیریں ہیں وہ تو مالک نے پیدا کی ہیں فیزکس وہ جانشتی اور پڑھتال کرتی ہے مادی قوانین کی لیکن مادی قوانین کس سے بنائے ہیں وہ بھی تو مالک کائنات سے بنائے ہیں فیزکس کے قوانین وہ کس میں بنائے ہیں 15:33 انرشیل فریم یہ کس نے بنایا ہے یہ مالک کائنات نے بنایا ہے جب مالک کائنات حکم لیتے ہیں اشیاء کی تاثریں بھی پلٹ جاتی ہیں قوانین بھی موپتل ہو جاتے ہیں سائنس اس لیے کبھی اعجاز کا مقابلہ نہیں کر سکتی کبھی وحی کا مقابلہ نہیں کر سکتی دین اوپر ہے وحی اوپر ہے سائنس نیشے ہے اس لیے کہ سائنس سیٹ پیٹرن جو پر چلنے والے بعض قوانین کا نام ہے جبکہ الہ العالمین کسی قوانین کا محتاج نہیں 16:02 وہ جب چاہتا ہے قوانین کو موطل کر دیتا ہے بیٹے کی پیدائش کے لیے باپ کی ضرورت ہے لیکن آدم کو بین باپ کے پیدا کیا بین ماں کے پیدا کیا اور سیدنا عیسیٰ کو بین باپ کے پیدا کیا اور ناکت اللہ کو بین باپ کے پیدا کر دیا بین ماں کے پیدا کر دیا اور ناکت اللہ کے گھرج بچے کو پیدا کیا بین باپ کے پیدا کر دیا مالکِ کائنات قوانین قوانین طبیعہ کے محتائی نہیں آج کا کام جھلانا ہے لیکن مالکِ کائنات کو علم تھا آج آدم میں وہ آیا ہے 16:32 جو پوری کائنات سے ٹکرا کے آیا ہے آج آگ میں وہ آیا ہے جو پوری کائنات کے جھوٹے معبودوں کا مقابلہ کر کے آیا ہے مالک نے کیا کہا اے آج تو ابراہیم کے پر تھنڈی ہو جائے لیکن تھنڈی اتنی نہ ہونا کہ دسمبر کی سربی کا احساس ہونے لگے اور اس کے لیے مہتتے ہوئے گلابوں کو گلتان بن جانا بردن و سلامن اللہ ابراہیم تھنڈی تو ہونا 17:01 لیکن چھنڈک ایسی نہ ہو جو تکلیف دینے والی ہو ایسی چھنڈک ہو جو اس کے لیے سلامتی کا احساس پیدا کرنے والی ہو سیدنا ابراہیم کو مالک کائنات نے بچا دیا اور اس کے بعد بھی سیدنا ابراہیم علیہ السلام و تسلیم ان کی زندگی کے اندر توحید قادر مطلق کے اعتبار سے جو سوالات اور جو آزمائی سے تھی وہ جاری و ساری رہیں اور یاد رکھئے میں یہاں پر آپ کے گوشتے گداری صدا کو کر دینا چاہتا ہوں جب اللہ کسی سے محبت کرتا ہے 17:35 اس کو آزمائش کے لئے مطلع کرتا ہے جتنا کوئی بڑا ہوتا ہے اتنی ہی اس کی آزمائش بھی بڑی ہوتی ہے اور جتنا کوئی چھوٹا ہوتا ہے اس کی آزمائش بھی اتنی چھوٹی ہوتی ہے اللہ کے نبی سب سے زیادہ اللہ کے قریب تھے اس لئے ان کی آزمائش بھی سب سے زیادہ دلند بالا تھی اور جو نبیوں سے مقام کے تدار سے قریب ہوتے ہیں ان کی آزمائشیں بھی سوڑ زیادہ ہوتی ہیں لیکن جو صاحب ایمان ہوتے ہیں صاحب تقوی ہوتے ہیں 18:03 تو ہیر پرست ہوتے ہیں ہر آدمائش کو سہ لیتے ہیں لیکن مالکِ کائنا سے بے بھائی کرنا گوارہ نہیں تھا مالکِ کائنا سے دیکھا کہ ابراہیم اس امتحان سے وہ نکل گیا ہے لیکن کہا ابراہیم ابھی اور بھی امتحانات باقی ہیں ابھی علم میں یہ بات موجود نہیں تھی کس قسم سے امتحانات آنے والے ہیں اللہ سے دعا مانگی شادی ہو چکی تھی عرصہ ادراف تک بچہ پیدا نہیں ہوا اللہ سے دعا مانگی ربی حبلی ملک صالحین اللہ ایک بیٹا عطا فرما دے 18:40 اور ہو بھی نیک اللہ نے سیدنا اسماعیل علیہ السلام تعالیٰ فرما دیا ایک ایسا بچہ جس کو دیکھ کے آپ کی طبیعت باز باز ہو گئی بچے کو تر پیار آیا اور بیوی سے بھی ان صحیحت اور محبت میں بچے کی پیدائش کے بعد قیمت و عذافہ ہوتا ہے مالک نے دیکھا ابراہیم کے دل میں فیملی کی محبت موجود ہے حاجرہ کی محبت بھی موجود ہے اسماعیل کی محبت بھی موجود ہے 19:12 کہا جاؤ ابراہیم حاجرہ قبیل اسماعیل قبیل ایک ایسی بادی میں جا کے چھوڑاؤ جو بادی بیعہ تو بیعہ ہے جہاں کے اندر نہ پھل موجود ہے نہ پھول موجود ہے نہ پانی موجود ہے اب تمہیں آزمایا جائے گا اس اعتبار سے آزمایا جائے گا کہ کیا تمہارے دل میں مالک کی محبت موجود ہے کہ نہیں موجود اب ابراہیم اس نے لمحے پر کے لیے بھی تعمل نہیں کیا 19:40 تا مالک آپ یہ بات چاہتے ہیں حاجرہ اسماعیل کو زادی بیابو گیا میں چھوڑ دیا جائے اللہ آپ خالق بھی ہیں آپ مالک بھی ہیں آپ رزاق بھی ہیں اللہ اگر آپ کا حکم ہے تو آپ کا بندہ ابراہیم آپ کے حکم سے بغاوت نہیں کر سکتا حاجرہ کو لیا اور اسماعیل کو لیا زادی بیابو گیا میں چھوڑنے کی بات آئی حاجرہ کے دل کو چھوٹ لگی ابراہیم کیا کرتے ہیں 20:09 بیٹے کی پیدائش کے بعد بیٹے کو اپنے گھر میں نہیں رکھتے بلکہ سہرہ میں چھوڑ کے جا رہے ہیں جہاں پر کوئی پھلو پھول بھی موجود نہیں جہاں پر کوئی کانی بھی موجود نہیں بار بار پوچھتی رہی ابراہیم نعاظی کی وجہ کیا ہے لیکن ابراہیم ہاموش ہے کہ مالک کائنات نے نکم دیا ہے میں کیا کروں آخری الفاظ جب گادیہ پہ آدھو گیا میں چھوڑ دیا حاجرہ نے پتار کے کہا ابراہیم 20:37 کیا مالک کے حکم کی وجہ سے چھوڑتے جاتے ہو ابراہیم نے سر کو جنبش دی سر کو ہلا دیا حاجرہ نے کہا اگر اس نے حکم دیا ہے تو پیدا کرنے والا بھی وہی ہے جو رزق دینے والا بھی وہی ہے پھر پریشانی کی کیا دات ہے جاؤ ابراہیم پلٹ جاؤ پھر مجھ کو بھی تمہارے سہارے کی ضرورت نہیں پھر کیا ہوا مالکِ کائنات نے عجیب و غریب جداد کو پیدا کیا وہاں پر پانی موجود نہیں تھا 21:04 اسماعیل نے اپنی ایڈی کو زمین کے پر رکھا مالکِ کائنا پر زنگم کو جاری و ساری کرنا دیا اور پانی دنیا میں جب بھی استعمال ہوتا ہے اس کے لیگل کے اندر اس کی صدا کے اندر تمیز آکے ہوتی ہے لیکن میں درستہ سالوں کی بات نہیں کرتا میں تو اس سال کی بات کرتا ہوں اس سال آبِ زنگم کے پانی میں اتنا جوش مارا اتنا جوش مارا کہ سعودی عرب کی حکومت کو بڑی بڑی حکومت 21:37 لیکن ابھی بھی پانی کی تویانی میں اضافہ ہوتا ہے 21:59 پانی کی روانی میں اضافہ ہوتا ہے اس لئے کہ یہ پانی اگر پیدا ہوا مالکِ کائنات کی ذات کے پر توقع کی وجہ سے پیدا ہوا یہ پانی اگر پیدا ہوا مالکِ کائنات کی ذات کے پر دروسے کی وجہ سے پیدا ہوا اللہ نے پانی کو بھی پیدا کر دیا والوں پھول کو بھی پیدا کر دیا رشد و ہدایت کے مرکز کو بھی اپنی زمین کو پر بنا دیا آج مطامقرمہ کاشتاری والا شہر نہیں ہے کاشتاری نہیں ہوتی جا رہا ہے لیکن پوزیشن کیا ہے 22:33 دنیا کا ہر پھل مطام و قرآن میں موجود ہے اتنے پھل دنیا کے کسی اور ملک میں موجود ہیں اتنے شہر و مطام میں موجود ہیں کیا وجہ ہے یہ ایک ایسا شخص اور ایسی عورت اور ایسے بچے کی دعا اور ان کے توقع کا نتیجہ ہے جن کی نگاہ اسباب پہ نہیں ہوتی بلکہ مصدق الاسباب پہ ہوتی تھی سیدنا عبراعیم علیہ السلام اللہ کے ان کو یاوک میں بھی اپنے بیوے بچے بھی 23:04 بہتائیہ توڑ کے پر ان کی کیل ٹیکنگ کے لیے آتے جاتے رہا کرو سیدنا ابراہیم پھر ان کے پاس آنا جانا شروع ہو گئے آنے جانے ہی کے دوران اسماعیل علیہ السلام جس وقت وہ تھوڑے سے بڑے ہونے لگے تو ان کی حرکات و سکنات کو دیکھ کر سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے دل کے اندر بڑی عجیب و غریب محبت کی تحقیقیت بیدا ہوئی تھوڑے سے بڑے ہوئے ابراہیم کے پیار میں اداسہ ہوا جب چلنے پھر نہیں 23:33 اور باپ کو تھوڑا سپورٹ کرنے کے قابل ہوئے جب بچہ چودہ پندرہ برس کی عمر کا ہو جاتا ہے تو پھر باپ کے جو کام کاج ہوتے ہیں ان کو تھوڑا بہت انجام دینے کے قابل بھی ہو جاتا ہے تو سیدنا ابراہیم علیہ السلام نے اپنے دل کے اندر تھوڑا ڈیپنڈنس کو محسوس کیا کہ اب میرے بہت سے کاموں کے اندر اسماعیل بھی شریک ہو جائے گا مالک کائنات نے کہا ابراہیم اب میری ذات کے ساتھ اب اسماعیل کے پر بھی بھروسہ کرنے لگا ہے جا ابرا 24:02 اسماعیل کے گلے کے پہ شریف کو چلا دیا جائے ابراہیم علیہ السلام نے مالکِ کائنات کے سکن کو سنا لیکن دبان سے شکرے کو ادا نہیں کیا بلکہ فوراں سے پہلے ان کو زبا کرنے کے قرام آدھاو تیار ہو گئے اسماعیل کو بلایا کہا اسماعیل میں نے کجیب و غریب حاب دیکھا ہے تو تجھ کو پتا ہے میرے حاب جو ہوتے ہیں وہ اللہ کی طرف سے ہوتے ہیں میرے حاب سیطان کی طرف سے نہیں ہوتے نبیوں کے حاب وہی ہوتے ہیں کہا پاپا کیا دیکھا ہے 24:32 بیٹے میں نے دیکھا ہے ہاتھ کی حالت میں میرے گلے پر پچھلی کو چلا رہا ہوں بیٹے آپ کے اس کے بارے میں کیا رائے ہیں کہا بابا بابا رکھتے کیوں ہو میرے گلے پر پچھلی کو چلا دیا جائے بابا کیا آپ یہ بات چاہتے ہیں کہ میں آپ کو ایسا مشورہ دوں میری گردن کے پر چھلی کو مت چلائیے اور آپ کو مالک کائنات کا نافرمان بنا دوں بابا ہرگز ایسا نہیں ہوگا 25:01 آپ گھرائیے نہیں یاد ابھی کل مات و مر بابا وہ کر دیجئے جس کا آپ تو حکم دیا گیا ستا جی دنی انشاءاللہ ہوں میرے صابرین بابا میں بھی تو آپ ہی کا بیٹا ہوں میں نے بھی تو آپ کو توہیر کی علم کو اٹھا کر ہوا دیکھا ہے میں نے بھی تو آپ کو مالکِ کائنات کی قبریائی کا ڈنگا بجا کر ہوا دیکھا ہے بابا بے فکر رہیے انشاءاللہ آپ مجھے صبر کرنے والا پائیں گے بابا میں زبان سے اُبی نہیں کہوں گا 25:28 مالک نے بنایا ہے اگر اس نے آج میری گردن کو چھوری کا چلانے کے لئے مندہی کر لیا تو اس سے مجھ کو کیا ورق پڑ جاتا ہے جب اسماعیل نے حفاظ کہے ابراہیم علیہ السلام نے جناب اسماعیل کو پیشانی کے بل لٹا دیا چھوری کو اٹھا لیا اب چھوری کو چلانے کی باری ہے سیدنا ابراہیم نے چھوری کو پیر کر لیا کس کے گلے کو چلانے کے لئے اپنے لہتے جگر کے گلے پر چلانے کے لئے کس کے گلے پر چلانے کے لئے 25:56 اس کے گلے پہ چلانے کے لیے کہ جس کے بارے میں ابراہیم نے دعا مانی تھی ربی حق لی من السالحین اللہ مجھے صالح بیٹا عطا فرمانا اس کے گلے پہ چلانے کے لیے جو آواروں نہیں جو تکردار نہیں جو نظروں کو جھکانے والا ہے اس کے گلے پہ چلانے کے لیے جو مالک کی توحید کا متوالا ہے اس کے گلے پہ چلانے کے لیے جو اپنے باپ کو حدمت کرنے والا ہے اس کے گلے پہ چلانے کے لیے جو اپنے ماں کا بابے دار ہے اس کے گلے پہ چلانے کے لی 26:25 چھنڈک ہے کس کے گلے پہ چلانے کے لیے جو جھگر کا قرار ہے کس کے گلے پہ چلانے کے لیے جو دماغ کا سکون ہے سیدنا ابراہیم نے شریف اٹھا لیا اور مالک کیا کہتے ہیں فَلَمَّا أَسْلَمَا وَتَّلَّهُ بِالْجَفِينَ اور لوگ مسلمان ہوتے ہیں اپنے گھروں میں بیٹھ کے مسلمان ہوتے ہیں لیکن ابراہیم اور اسماعیل تمہارے اسلام کا عالم کیا ہے 26:49 کہ بابا نے اپنے ہاتھ میں چھری کو کھانا ہوا اور بیٹے نے اپنی اشارتِ حیات کو بابا کے سامنے کیا ہوا جس کو لٹا دیا مالک نے نزا دی اور ابراہیم ہم نے تیری قربانی کو قبول کر لیا ہے ابراہیم چھری کو پھو رہے ہیں مالک نے اسماعیل کو ہٹا کر جنت کے بینڈو گن کی جگہ لٹا دیا اور ابراہیم کو کہہ دیا ابراہیم تم کو زبِ عظیم کی مدارف ہو کہ تم نے وہ کام انجام دے دیا جو کائنات میں تمہارے علاوہ کوئی دوسرا انجام نہیں دے اتنی جرد 27:21 اتنی بہادری اتنا ولولا اتنی حمد اتنا مالک کائنات کی کوہیت سے پیار اتنی سرشاری اتنا مالک کائنات کی خود کا جل میں موجود ہونا اس لئے مالک کائنات نے سیدنا ابراہیم کو خلیر اللہ کے منصب عظیم کے پر فائد کر دیا خلیر کون ہوتا ہے خلیر وہ ہوتا ہے جس کے دل کے تاروں میں کسی غیر کی محبت موجود نہیں ہوتی جس کے دل کے تاروں میں کسی غیر کا خوف موجود نہیں ہوتا 27:50 جس کے دن کے ساروں میں کچھ نیر کا توسل موجود نہیں ہوتا اور سیدنا ابراہیم علیہ السلام علیہ السلام جس طرح بستی والوں کے مقابلے میں توحید کے لمبردار بن کے اُبرے جس طرح فیملی کے فیرس کے اندر مالکِ کائنات کی توحید کے متوالے بن کے اُبرے اس لیے کہ دو بہت بڑے فیسٹر ہیں جو انسان کو گمراہ کر دیتے ہیں ایک اس کی برادری ہے ایک اس کی فیملی ہے برادری والے کبھی حکم کی دعوت دینے والے کبھی خونوں کی دعوت دینے والے 28:20 کبھی بطب کی دعوت دینے والے کبھی شابر سرحانے کی دعوت دینے والے کبھی بھورے گھٹ کر بیٹھ کر اجتماعی دعا کی تغییر دلانے والے تو یہ سارے کام کیا ہیں یہ سارے کے سارے کام حلاف سنت ہیں نبی کی حدیث کے حلاف ہیں لیکن اس لیے اپنے لبوں کا حرکت نہیں دیتا کہ برادری کی پیشانی کے پر شکل نہ پڑ جائے وہاں ابراہیم کا دیکھ جس نے برادری کے خداوں کا لبکار دیا جس نے برادری کا مقابلہ کرتے ہوئے 28:47 جلتی ہوئی چتا کے اندر پودنا زوارہ کر لیا اور دوسرا بڑا فیکٹر یہ انسان کو گمرا کرتا ہے وہ اس کی چیملی ہوتی ہے بیوی یا مابا کرتی ہے گھر میں کنسیار کو لے کے آ جائے انسان ریجسٹ کرتا ہے لیکن بیوی کے مقابلے ریجسٹ نہیں کر سکتا گھر میں کنسیار کو لے کے آتا ہے بیوی کہتی ہے داڑی کو کٹوا دیا جائے انسان کو سنت سے پیار ہے لیکن بیوی اس کو ٹکنے نہیں دیتی وہ داڑی کٹوانے کے اوپر مجبور ہے اور بیٹا کیا کہت 29:16 جدید ٹرینٹس کا بھی گھر میں آنا چاہیے جدید فلموں کا گھر میں آنا چاہیے بابا آپ آرس و ڈوک مت بنیئے آپ ادامت پسند مت بنیئے بابا آپ ڈیڈی بنیئے آپ بھی بس کلاس رہا سیجئے آپ بھی فیشن کیجئے آپ بھی یوں کیجئے آپ بھی تو کیجئے باپ ردش کرتا ہے لیکن بیٹا تو راور ہے باپ بیٹے کے سامنے جھک جاتا ہے لیکن یہاں پر ابراہیم کا عالم کیا ہے حاجرہ کو بادی غیر عزیز عریم میں چھوڑنا گوارا کر ل 29:44 سیدنا ابراہیم نے اس امتحان کے اندر بھی اپنے آپ کو بلکل پویا کر دکھلایا۔ نمرود نے ایک دن سیدنا ابراہیم کو بلا لیا۔ کہا ابراہیم میری بدائی کو مانو۔ 30:18 کہاں میں تیری خدا ہی کو نہیں مانتا کہاں مانو نہیں مانتا کہاں کیوں نہیں مانتا کہاں ربی اللہ بھی ہوئی و یمید میرا رب وہ ہے جو زندہ بھی کرتا ہے ہر مارتا بھی ہے کہاں نہ ہوئی و یمید ابراہیم یہ تو اسی بات ہے میں بھی زندہ کرتا ہوں میں بھی مارتا ہوں کہی نہ تبا دلیل کا جواب غلط ہوتا ہے لیکن اس جواب دینے کا مقصد لوگوں کو پیدا کرنا ہوتا ہے لوگوں کے دین میں شفوق کو پیدا کرنا ہوتا ہے اور یہ کامیاب دائی ہوتا ہے 30:50 جو کامیاب فرنسر ہوتا ہے جو کامیاب منابر ہوتا ہے وہ اس دلیل کو چھوڑ دیتا ہے جس میں شدہ پیدا ہو جائے وہ اس دلیل کو پکڑتا ہے جو دیئن ہوتی ہے جو قطعی ہوتی ہے اور جس میں شک و شدہ ہی کوئی گنجائش موجود نہیں ہوتی سیدنا عبراہیم جو کہنے لگا میں بھی گندہ کرتا میں آتا ہوں ایک موت کے مجرم کو آدھا کر دیا ایک بے دنا کو پھانسی کے پندے کو پلٹا دیا تو یہ دیکھو عبراہیم جس نے مرنا رہا تو گندہ شمسی ملل 31:22 پھر میں اس کو ایک اور بات کہتا ہوں اس بات کو چھوڑ دے اس مبھن دلیلوں کو چھوڑ دے ایک وعدہ دلیل لیتا ہوں میرا رب جو ہے وہ سورج کو مشرق سے لے کے آتا ہے جا سورج کو مغرب سے لے گیا اور وہ بالکل لا جواب ہو گیا اللہ تبارک و تعالیٰ عشاء فرماتے کافر کے موہ کے پچھت کی مہر لگ گئی اور وہ ابراہیم کے مطاولے میں ہتھیار کو ڈالنے کے پر امادہ پیار ہو گیا آج 31:53 میں نے چیف کا غرف کیا آپ نے بھی غرف کیا ہوگا آپ نے بھی اس بات کا مشادہ کیا ہوگا بہت سے لوگ چودنی کے سامنے بیٹھتے ہیں سردار کے سامنے بیٹھتے ہیں سیاسی رہنما کے سامنے بیٹھتے ہیں اس کی سار بات کے اندر اس کی ہاں میں ہاں ملاتے ہیں کوئی بولنے کو نہیں کرتے اس کی گھٹنے کو دباتے ہیں جو جو سب کہہ رہا ہے ٹھیک ہے جو فلاں سب کہہ رہا ہے ٹھیک ہے یعنی وہ احمق وہ بے لکو جس کو توحید کا شعور نہیں 32:24 اس کے سامنے اس بھی آموش راہ جائے کہ سیاسی رحمانہ ہے وطبقہ بہت بڑا ایک لیڈر ہے آج ہمارے اندر بھی یہ بات موجود ہے لیکن جو کوئی پرس ہوتا ہے اس کو اس بات کی تروا نہیں ہوتی کہ چوگری کی پیشانی کے پر بل پڑتے ہیں کہ نہیں پڑتے وہ بات وہ کہتا ہے جس سے مالی کے کائنات راہی ہو جاتے ہیں میں آپ کے سامنے ایک چھوٹی سی بات کرتا ہوں ابھی دو چاہتی پہلے کی بات ہے 32:53 میں قصور دل ایک اندر موجود تھا وہاں پہ گفات کے ملکے پر پہنچا وہاں پہ لوگوں نے مجھ سے ایک مسئلہ پوچھا کہنے لگے یہ بھورے گفتر بیٹھ کے استعمالی دعا کرنے جائز ہے میں نے کہا گدت ہے وہ مجھے ایک آدمی باہر پاس ہی بیٹھا ہوا تھا اس نے کہا سردار صاحب کے سامنے اب کس طرح کا مسئلہ بیان کرتے ہیں میں نے کہا میں سردار کی سرداری کو نہیں مانتا میں کملی والے کو اپنا ایمان و مقصدہ مانتا ہوں جو بات کملی والے نے کہی ہے میں 33:22 اس نے کہا مولی صاحب میں آپ کی جنب کو سلام کرتا ہوں کہ اکثر لوگ یہاں پر آکے مسئلہ بیان کرنے سے کتر آ جاتے ہیں لیکن آپ نے حقیقت کو بیان کر دیا ہے اللہ تعالیٰ کا ایک قانون ہے جو حق باپ کہتا ہے اس کی باپ کے دھڑن ہوتا ہے جو حق باپ کہتا ہے اس کی باپ میں دھڑ دھڑا ہوتا ہے جو حق باپ کہتا ہے اس سے لوگوں کے دل پانی ہوتے ہیں جو حق باپ کہتا ہے اس سے لوگوں کے پتے پانی ہوتے ہیں 33:49 اور ایسے مجاہد کا مقابلہ سلطانِ وقت بھی نہیں کر سکتا حضرتِ رسول اللہﷺ نے فرمایا تھا اَجْدَلُ الْجِحَادِ قَالِمَةُ حَقٍ اِن دَلْ اِمَامِ الْجَائِرِ اَجْدَل ترین جہاز یہ ہے سلطانِ وقت کے سامنے سلطانِ جابر کے سامنے حاکمِ وقت کے سامنے حقبات کو کہا جائے اور کسی لمحے کے اندر بھی حقبات سے دستبداری کو احتیاط نہ دے جائے ابراہیم علیہ السلام علیہ السلام ان کی صورت ایک اور اعتبار سے ب 34:20 انہوں نے اپنی قوم کے لوگوں کو محافظ ہو کر ایک بات کہی تھی اِنَّا بُرَآءَ اُمِنْكُمْ اَمَّا تَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ میں تم سے بھی براد کا اظہار کرتا ہوں تمہارے مقودوں کو بھی براد کا اظہار کرتا ہوں کفر نہ بھی کن میں تمہارا انکار کرتا ہوں وَبَدَا دَيِّنَنَا وَبَيِّنَكُمُ الْعَدَاوَةُ بَلْتَغُدَاوِ اَبَدًا حَتَّىٰ تُمِنُوا بِاللَّهِ وَ 34:52 تب تک حقا تو ملوک اللہ وحدہ جب تک تم قادر مطلق کی توحید کے پر ایمان نہیں بڑھتے گویا حضرت ابراہیم علیہ السلام نے دنیا میں رہتے ہوئے محبت اور نفرت ایک نئے فلسفے کو کھڑا کر دیا ہم محبت کرتے ہیں میں اس مرکب میں بات کہتا ہوں اور برملا کہتا ہوں ہم محبت کرتے ہیں رب کی وجہ سے کرتے ہیں نسل کی وجہ سے کرتے ہیں جبرافیہ کی وجہ سے کرتے ہیں 35:22 کورمیت کی بجا سے کرتے ہیں حسب کی بجا سے کرتے ہیں نصب کی بجا سے کرتے ہیں لیکن مالکِ کائنات نے ہمیں ابراہیم کی زبان سے اس بات کو سمجھا دیا محدد اگر ہوگی مالکِ کائنات کی توحید کی بجا سے ہوگی نفرت اگر ہوگی مالکِ کائنات کی توحید کی بجا سے ہوگی جو مالک کی توحید کو نہیں مانتا تمہاری برابری کہو وہ قابل نفرت ہے تمہاری بستی کہو 35:51 وہ قابل نفرت ہے تمہارے رنگ کہو وہ قابل نفرت ہے لیکن جو توحید سے مانتا ہے ویر قوم کہو قابل محبت ہے جو توحید سے مانتا ہے غیر علاقے کہو وہ قابل محبت ہے اس لئے جتھا اگر بنتا ہے قوم اگر بنتی ہے رنگ کی دنیا پہ نہیں بنتی نسل کی دنیا پہ نہیں بنتی جبرافیہ کی دنیا پہ نہیں بنتی بلکہ قوم اگر بنتی ہے 36:19 مذہب کی بنیاد ترنتی ہے اسی بات کو جنابِ علامہ اقبال نے سیدنا ابراہیم کی زندگی سے کشید کرتے ہوئے الفاظ کہے تھے اپنی ملک کے قیاس اقوامِ مغرب سے نہ کر خاص ہے ترقید میں قومِ رسولِ حاشمی ان کی جمعیت کا ہے رنگ و نسل کا انحصار اور قوتِ مذہب سے مستعقم ہے جمعیت کی لیکن آج بڑے احساس کی بات ہے ہم محدد کرتے ہیں 36:49 جبرافیہ کی بدا سے کرتے ہیں رنگ و نسل کی بدا سے کرتے ہیں اور مذہب کو کسی کچھ ڈال دیتے ہیں در آباد کو مجید بابے کرنے کے لئے کہتا ہوں نو کا بیٹا ہے توحید کو نہیں مانتا مالک نے کہا یہ تیرے اہل میں سے نہیں ہے ابراہیم کا بابا ہے توحید کو نہیں مانتا مالک ایک کائنات نے ان کو ابراہیم کے اہل سے جدا کر دیا وہ لوت اور نو کی بیویاں جو نبیوں کے بطروں پر چھونے والیاں ہیں 37:19 اور بیوی سے زیادہ قربت کا رشتہ وہ کسی اور کے ساتھ نہیں ہوتا ایک ہی چھت کے سونے والی ایک ہی چھت کے نیچے سونے والے ایک ہی بطر پر موجود ہونے والے لیکن مالکِ کائنات نے کیا کہا 37:47 جب انہوں نے نبیوں کی اس دعوت کو نہیں مانا پھر میرا فیصلہ کیا ہے جب جہنم کی یاد پر بڑھتایا جائے گا جب اس میں فیرون کو ڈالا جائے گا جب قارون اور نمروک کو ڈالا جائے گا اسی یاد میں لوک اور لوکی بیویوں کو ڈالا جائے گا اس لیے کہ انہوں نے نبیوں کے قربت کے باوجود ان کی دعوت کو نہیں مانا ان کے پیغام کو نہیں مانا ان کے مشن کو نہیں مانا اور جو مشن کو نہیں مانتا 38:16 وہ جتنا بھی قریب کیوں نہ ہو اپنے ہمراہی کو ہمراہی اور اور کیجئے ابو لہب نبی کا صلاح دکھا ہے اور ایسی مطلبی حاشم سید لیکن دعوت جب رسول کو نہیں مانا مالک نے کیا کہا تب تب یدا ابو لہب و تب وہ نظام مصطفیٰ کا انکار کرنے والے ابو لہب جب تک ایک مسلمان بھی زندہ ہے تیرے پہ لانتے برستی رہیں گی اور اس کے مدے مقابل حبشہ کا بلال یداکہ نے میراج سے کلڑ کے کہا تھا 38:48 صدق منتہا تھا جب مقام آیا اور بلال یہ وہ مقام تھا جہاں سے آگے جانے کی جبریل کو بھی اجازت نہیں تھی اردو کے محاورے کے مطابق وہ مقام آیا جہاں پر جبریل کے بھی پرجلتے تھے تا جہاں پر جبریل کے پرجلتے سے بلال بہا پر جھوٹوں کی آہت کی آبادہ رہی تھی اس لیے کہ بلال قریشی بھی نہیں مطلبی بھی نہیں حاشمی بھی نہیں ہے عربی بھی نہیں ہے گورا بھی نہیں ہے کالا ہے چتی 39:17 ناک والا ہے، کالی رنگت والا ہے، چھوٹی قامت والا ہے، لیکن نبی سے پیار کرنے والا ہے، نبی سے محبت کرنے والا ہے، اللہ کی توحید کا پرستار ہے، تو محبت اسلام میں ہوتی ہے، توحید کی وجہ سے ہوتی ہے، مالک کائنات کی حب کی وجہ سے ہوتی ہے، لیکن آج عالم کیا ہے، ہم نے فلاں کو محبوب بنایا ہوا، فلاں کو محبوب بنایا ہوا، یاد رکھو، کوئی سرمایہ دار ہو، 39:45 یہ ابراہیم کی زندگی کا ڈیلٹ ہے کوئی سرمایہ دار ہو کوئی بہت بڑا لینڈ لارڈ ہو کوئی بہت بڑا مل آنر ہو لیکن توحید کو نہیں مانتا اس کو آپ کی نفرت کا مرکز ہونا چاہیے اور اس کے مدد مقابل چھوٹی سی کٹیہ میں رہنے والا ہو اور مالکِ کائنات کی بندگی کرنے والا ہو اس کو آپ کی محبت کا مرکز ہو اس حوالے سے ایک مثال کو آپ حضرت آپ کے گوشتے پر دار کر کے اپنی بات کو حسن کرنے والا جنابِ مصدر ابن عمر رضی اللہ عنہ 40:19 ان کی ڈیوٹی بدر کے قیدیوں کے پر لگائی گئی اپنے ساتھی کے ساتھ تلتے پھر سے قیدی کے پاس پہنچے کہا یار اس کی ماں بڑی امیر ہے اس کو ذرا کسکے بانگ اس کی ماں اس کو آداد کروانے کے لئے جذیعہ دے گی اسلام امیر ہوگا اس قیدیرِ سیدنا مصر کے لحاظ پر سنا کہا مصر اسلام نے اس کو اتنا سنگل کر دیا اپنے ماں جائے بھائی کو بھی نہیں پہچانتا مصر تو تو میرا سگا بھائی ہے 40:54 تو اپنی معاقبت کر اس کی معاقبت کرتا ہے مجھ سب کے الفاظ کیا تھے اور جا تو توحید کو نہیں مانتا اور جب توحید کو نہیں مانتا وہ میرا بھائی نہیں میرا بھائی تو نہیں بلکہ میرا بھائی لوئی تجھ کو بام رہا ہے سیدنا ابو عبیدہ ابن جبراہ بدر کے مار کے کمبر موجود تھے کلوار کو اٹھایا ہوا تھا سامنے سے ایک بہادر آیا ابو عبیدہ کے سامنے آنے کی کوشش کی 41:26 ابو عبادہ بچتے ہوئے نکلے وہ دوبارہ سامنے آیا ابو عبادہ کرا دینے کی کوشش دی لیکن جب بچنا مشکل ہوا ابو عبادہ نے تلوار کو اٹھا لیا اس کے سر پہ مار دیا زمین کے اوپر دو چکرے کر کے گرا دیا اور بدر کی زمین بھی سناتے میں آ گئی ساتھا حیران ہو گئے کہ ابو عبادہ یہ کیا ہے تو تم لکھنے سبے باپ کو اپنی تلوار کے ساتھ قتل کر دیا کہا جب توہیب کے اوپر ہمارا تلوار بٹ گیا 41:56 اور پھر لہو کے ذریعہ ہمارا تعلق برقرار نہیں جا سکتا عبد الرحمن کے ابو بکر نے سیدنا صدیق اکبر کو بدر کے مارکے ہی کا واقعہ بچلا کے ہوئے یہ بات نہیں تھی بابا بدر کے مارکے کے دن آج دو تین دو ہوں میری تلوار کے نیشے آئے لیکن میں نے تلوار کو پیشے کر لیا کہ میرا بابا ابو بکر ہے اس کو کہتے چھوڑ دوں کہا بیٹے چونے تو مجھ کو چھوڑ دیا لیکن اگر تُو میری تلوار کے نیشے آ جاتا میں تری گردن کو اتار دیتا اس لیے 42:25 کہ تو توحید کا باوی تھا اور نہ توحید پرس تھا اور جو توحید پرس ہوتا ہے اس کا توحید کے باوی سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ابراہیم نے ہمیں تعلق کی بنیاد کو سمجھا دیا کہ تعلق اگر بنتے ہیں مالک کائنات کی توحید کی بڑا سے بنتے ہیں اس کی تبریائی کی بڑا سے بنتے ہیں اس کی انوہیت کی بڑا سے بنتے ہیں تو جو اس کو نہیں مانتا اس کے ساتھ ہماری لفرد ہونی چاہیے 42:54 اللہ کم الحاکمین ہمیں حیدنا ابراہیم کی صورت کو ماننے کی توفیق ادا فرمائے باہرودہ ونہوں الحمدللہ
Afficher toute la transcription