خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین حمینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعی اردستان قرآن کے سنتیس فن سیشن کے لئے میں آپ کو ویلکم کرتا ہوں اس میں ہم سور حشر کی آخری آیات پڑھیں گے حدیث سے شروع کرتے ہیں پہلے حضرت ابو عرق یہ دو سو بارویں حدیث ہے ریاض السالحین کے باب چھبیس سے 0:34 حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس آدمی پر بھی اپنے دوسرے مسلمان بھائی کا اس کی عزت و عبرو سے متعلق یا کسی اور چیز سے متعلق کوئی حق ہو یعنی اس کی بے عزتی کر کے یا کوئی اور زیادتی کر کے اس پر ظلم کیا ہو تو اس کو چاہیے کہ آج ہی دنیا میں اس کا ازالہ کر کے اس حق سے عہدہ برا ہو جائے قبل اس کے کہ وہ دن آ جائے جس میں ازالے کے لیے کسی کے پاس دینہ اور دنہم نہیں ہوں گے 1:03 اور وہاں ازالے کی صورت پھر یہ ہوگی کہ اگر اس کے پاس عامل صالح ہوں گے تو وہ اس کے ظلم کے بدلے بقدر لے لیے جائیں گے اور مظلومین میں تقسیم کر دیے جائیں گے اور اگر اس کے پاس نیکیاں نہیں ہوں گی تو اس کے ساتھ ہی یعنی جس کا حق اس نے مارا تھا اس کی برائیاں لے کر اس پر لاد دی جائیں گی تو آخرت کا معاملہ انتہائی خطرناک ہوگا اور حقوق العباد میں خاص کر بندوں کے حقوقی میں کتا ہی 1:33 سخت حلاقت کی طرف لے جا سکتی ہے اب ہم آتے ہیں سپوکن عربی کی طرف پچھلی بار ہم نے یہ سیکھا تھا جزاک اللہ خیرن کسی کو اگر شکری آدھا کرنا ہو تو آپ کہیں گے جزاک اللہ خیرن اور جواب میں کیا کہیں گے آپ و جزاکا یا و ایاکا یعنی اللہ تعالیٰ آپ کو بھی بدلہ دے اور ایک اور سپوکن عربی کا ایک لفظ ہے 2:09 اگر آپ اسے بعد میں ملنا چاہتے ہوں تو آپ کہیں گے نراکم علی خیر یعنی ہم آپ کو بعد میں ملیں گے انشاءاللہ ملیں گے ہم پھر تو اس کو جو ہے عربی میں ہم کہیں گے یسی یسون کہنا ہے تو نراکم علی خیر نراکم یعنی نرا ہم دیکھیں گے کم آپ کو علی خیر خیر پر دیکھیں گے اور اگر پوچھنا ہو متہ متہ یعنی کب 2:42 مطا یعنی کب لیکن نراکم علی خیر کے جواب میں مطا نہیں پوچھا جاتا یعنی ایک جسٹو کامن چیز ہے انشاءاللہ ملیں گے پھر پھر کبھی لیکن مطا کا مطلب ہے کب مطا یعنی اچھا ہم آتے ہیں گرامر کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے ارادہ اور ارہ اس کی پریکٹس کی تھی یاد رکھئے آہ 3:12 فعلہ جو ہے وہ بیسک ٹائپ ہے بیسک ورب ٹائپ اس کو ہم نمبر ایک کہیں گے ورب ٹائپ یا وی ٹی ون پہلا نمونہ ہے دوسرا کیا ہے فعلہ جس میں مزید فیق ہے فعلہ سے نمبر دو سے دس تک چلتے ہیں تو دوسرا ٹائپ کونسا ہے فعلہ فعلہ یفعلو تیسرا ٹائپ کونسا ہے فعلہ جاہدہ یہ تیسرا ٹائپ ہے جاہدہ یجاہدو مجاہد مجاہد مجاہدہ 3:45 یہ تیسرا ٹائپ ہے پہلا ٹائپ کونسا ہے فعلہ جو کہ سٹانڈرڈ ہے ثلاثی مجرد فعلہ یفعلو فاعل مفعول فعل دوسرا ٹائپ ہے فعلہ فعلہ یفعلو مفاعل مفاعل تفعیل یہ دوسرا ٹائپ ہوا تیسرا ٹائپ کونسا ہے فاعلہ یفعلو مفاعل مفاعل مفاعلہ یہ تیسرا ٹائپ ہوا چوتھا ٹائپ کونسا ہے افعلہ 4:17 اخرجا یخرجو مخرج مخرج اخراج اسی میں ہم نے آس ٹائم ارادا کیا چوتھا ٹائم میں تو چلیے اس کو ریپیٹ کرتے ہیں ارادا ارادو اردتا اردتم اردتو اردنا یریدو یریدونا تریدو تریدونا اریدو نریدو ارد اریدو لا ترید لا تریدو 4:51 مرید مراد ارادہ اسی طرح ہم نے ارادہ بھی کیا ارادہ کا مطلب تو معلوم ہے آپ کو ارادہ کیا ارادہ ارادہ مطلب صرف ارادہ رآہ مطلب دیکھا رائیتہ تو نے دیکھا رآہ دیکھا ارادہ دکھایا ارادہ دکھایا اخرجہ نکالا ادخلہ داخل کیا 5:24 ہم نے اس سے پہلے کہا کہ نزلہ اترا انزلہ اتارا خرجہ نکلا اخرجہ نکالا دخلہ داخل ہوا ادخلہ داخل کیا اسی طرح رآہ دیکھا ارآہ دکھایا نزلہ اترا انزلہ اتارا اسی طرح رآہ دیکھا ارآہ دکھایا ارآہ ارو سوری ارائیتہ ارائیتم ارائیتو ارائنا یوری یورونا 5:58 تُری تُرونہ اُری نُری اَرِ اَرُو لَا تُرِ لَا تُرُو مُرِن مُرَن اِرَاءَا یہ تو ہوا اَرَاكَ ایک سیکنڈ اَرَا اَرَو اَرَا اَرَو اَرَیتَ اَرَیتُم اَرَیتُ اَرَینا یُری یُرُونہ تُری تُرونہ اُری نُری اَرِ اَرُو 6:41 مرن یعنی دکھانے والا مرن جس کو دکھایا گیا اراءہ دکھانا اچھا آج ہم کریں گے لفظ آمنہ اور آتا آمنہ اور آتا آمنہ تو معلوم ہے آپ کو آمنہ یعنی ایمان لائے 7:19 اور دوسرا معنی ہے امن دیا امنہ امن میں آیا اور امنہ آمنہ امن دیا امنہ امن میں آیا آمنہ امن دیا جیسے الذی اطعمہ من جوع و آمنہ من خوف امن دیا ان کو تو آمنہ کے دو معنی ہیں کم از کم ایمان لائیا اور دوسرا معنی ہے امن دیا چلیے آمنہ آمنو 7:50 آمنتا آمنتم آمنتو آمننا یہ کیا ہوگا؟ یؤمنو یؤمنونا تؤمنو تؤمنونا اومنو نؤمنو آمن آمنو آمنو باللہ ایمان لا واللہ پر لا تؤمن لا تؤمنو مؤمن مؤمن ایمان مؤمن ایمان لانے والا یا آمن دینے والا اللہ تعالی کا نام مؤمن بھی ہے 8:29 اور مؤمن جس کو امن دیا گیا ایمان امن دینا یا ایمان لانا ہاں مؤمن ہوگا اچھا دوسرا لفظ جو ہے عطا مطلب کیا ہے میں عطا پوچھ رہا ہوں عطا آیا عطا دیا عطا آیا عطا دیا اچھا تھوڑا سا کنفیوزنگ سوال ہے لیکن سوچیں پہلے عطا مطلب آیا عطا بھی 9:15 سات آیا یعنی لایا اور آتا مطلب دیا آتا دیا اور یاد رکھیں آپ یاد رکھنے کے لئے عقیم السلاطة و آتو زکا دو زکا تو آتا مطلب دیا الف مد کھڑا مد آتا آتا مطلب آیا آتا دیا ہاں وہی آتا ورابک ٹائپنگ میں وہ مد لگاتے ہیں 9:47 آتا آتو آتا آتو آتیتا آتیتم آتیتو آتینا یہ ہمیشہ افعال کا یفعال ہوتا ہے یؤتی یؤتونا تؤتی تؤتونا اوٹی نؤتی آتی آتو آتو الزکاہ لا تؤتی لا تؤتو 10:30 لا تؤتی لا تؤتو مؤتی مؤتا ایتا اقام الصلاة و ایتا الزکاہ ایتا الزکاہ مؤتی مؤتا ایتا مؤتی یعنی دینے والا مؤتا جس کو دیا گیا ایتا دینا ایتا الزکاہ زکاہ دینا پھر سے ہم کرتے ہیں آتا کا 11:07 آمنتا آمنتم آمنتو آمننا یؤمنو یؤمنونا تؤمنو تؤمنونا اومنو نؤمنو آمن آمنو لا تؤمن لا تؤمنو مؤمن مؤمن ایمان آتا آتو آتیتا آتیتم آتیتو آتینا 11:51 یؤتی یؤتونا رقیمونا صلاة و یؤتونا زکا تؤتی تؤتونا اوٹی نؤتی کبھی بھی یاد رکھ لیے دو الف مل جائیں تو اوٹی نہیں ہوگا اوٹی نؤتی آتی آتو لا تؤتی لا تؤتو مؤتی مؤتا ایتا چلی یہ ہو گیا گرامر آج کا اور ابھی بھی ہم 12:30 چوتھے ٹائپ میں ہیں ورب کے افعالہ ٹائپ کے ورب میں ہیں اب ہم آتے ہیں پچھلی کلاس کی ریویجن کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے سورہ حشر کی آخری رکوع کی شروع کی آیات کی تھی اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم یا ایوہ الذین آمنوا اتقوا اللہ والتنظر نفس ما قدمت لغد یا ایوہ الذین آمنوا حائل ووجہ ایمان لائہو 13:10 اتق اللہ درو اللہ سے والتنظر اور چاہیے کہ دیکھے اس کا ریفرنس کی آیت دیا ہم نے ال کا مطلب کیا ہے یہاں پر چاہیے کہ اسے پہلے کہایا تھا آخری سورتوں میں قرآن کی سورہ قریش میں فل یعبدو پس چاہیے کہ وہ عبادت کریں والتنظر اور چاہیے کہ دیکھے موننس دیکھے کونسی موننس ہے یہ 13:47 نفس والتنظر نفس اور چاہیے کہ ہر نفس دیکھیں ما قدمت جو بھیجا ہے اس نے یا کیا اس نے بھیجا ہے لغد کیا بھیجا ہے جو نہیں کیا بھیجا ہے اس نے کل کے لیے وَاتَّقُوا اللَّهُ اور ڈَرُوا اللَّهُ سے اِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ ما خبر ہے بِمَا یعنی اس سے جو 14:23 بیما اس سے جو تعملون تم کرتے ہو وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ نَسُوا اللَّهَ فَأَنسَا هُمْ أَنفُسَهُمْ وَلَا تَكُونُوا حُرمت ہو جاؤ كَالَّذِينَ ان لوگوں کی ترہا جو نسو اللہ بھول گئے اللہ کو فَأَنسَا هُمْ فَأَنسَا اس نے بھولا دیا ہم ان کو انفسہم 14:58 ان کے نفسوں سے یعنی ان کے اپنے نفسوں سے بھولا دیا ان کو اللہ تعالی نے یعنی وہ خود اپنے آپ کو بھول گئے اُلَائِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ اُلَائِكَ وہی لوگ مرادیاں یہی لوگ ہم وہ الفاسقون فاسق ہیں یعنی فاسق کا مطلب نافرمان ہے 15:25 لا يستوی اصحاب النار و اصحاب الجنہ لا يستوی نہیں برابر اصحاب النار آگ والے و اصحاب الجنہ اور جنت والے یہاں مراد جنت والے الجنہ اصحاب الجنہ ہم الفائزون اصحاب الجنہ جنت والے ہم وہ 15:57 الفائزون مراد کو پہنچنے والے لو انزلنا هذا القرآن على جبل لرائیتہو خاشعا متصدعا من خشیت اللہ لو انزلنا هذا القرآن اس قرآن کو على جبل لرائیتہو 16:27 تو دیکھتا ہو اس کو خاشعاں دبا ہوا خشع متصدعاں ٹکڑے ٹکڑے کیا ہوا یا ہو گیا ٹکڑے ٹکڑے ہوا من خشیت اللہ اللہ کی خوف سے وَتِلْكَ الْأَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ وَتِلْكَ 16:59 اور یہ تلکہ سنگولر ہے پلورل ہے یہاں پر مراد واحد ہے جمع ہے جمع ہے کیوں کس کو ریفر کر رہا ہوں امثال کو امثال کیا ہے کونسی جمع ہے جمع مکسر ٹوٹی وی بروکن اس لیے اس کے لیے واحد موننس کا سیوارہ ہے تلکہ اور نضربہا ہم بیان کرتے ہیں ہا یہ ہا کون موننس ہے یہاں پر امثال ہے جمع موننس 17:27 جب وہ مقصر ہے ان مثالوں کو ان مثالوں کو نظر بہا ہم بیان کرتے ہیں ان کو للناس لعلہم تاکہ وہ یتفقرون اور فکر کریں تاکہ وہ اچھا ہے اب ہم آج کا نیا سبق لیتے ہیں ہوا اللہ اللہی لا الہ الاہو یہ تو معلوم آپ کو ہوا اللہ 18:01 لا الہ نہی کوئی معبود الاہو سبائے اس کے عالم الغیب والشہادت هو الرحمن الرحیم عالم جاننے والا فاعل عالم الغیب والشہادت غیب یعنی غیب کا الشہادت اور ظاہر کا یا اشکرہ یا ظاہر اللہ تعالیٰ 18:30 غیب کا جاننے والا ہے اور شہادت کا بھی یعنی جو ظاہر ہے غیب اور ظاہر یہ بندوں کے حساب سے ہے اللہ کے لئے کوئی غیب نہیں ہے ہر چیز آشکارہ ہے ہر چیز ظاہر ہے ہوا الرحمن الرحیم ہوا وہ الرحمن بہت مہربان الرحیم خوب رحم کرنے والا ہے 18:58 یہ پھر سے آگیا ہے اور یہ اس لئے آیا ہے مفسرین یہ کہتے ہیں کہ اصل گمراہی وہ شرک کی وجہ سے ہوتی ہے اس لئے اللہ تعالیٰ نے بار بار کہا ہے کہ نہیں ہے کوئی الہ سوائے اس کے اور یہ جو دو آیات ہیں یہ تین آیات آخری اس میں اللہ تعالیٰ کی صفات کا بہت سی 19:26 ذکر کیا ہے تفصیلی ذکر کیا ہے اللہ تعالیٰ نے کئی صفات کا ایک جاز ایک جگہ پر ذکر کیا ہے اس لیے یہ آیت بڑی فضیلت کی آیات ہیں اور دین و شریعت کی بنیاد اس کی بنیاد کیا ہے اس کی بنیاد یہ ہے کہ ہم اللہ تعالیٰ کو پہچانے اور کس کے ذریعے پہچانے اس کی صفات کے ذریعے پہچانے اور اس کی صفات کے تقاضوں کو پورا کریں یہی دین ہے تو اس لیے دین میں صفات 19:55 کا بہت ہی اللہ کے صفات کا انتہائی اہم رول ہے اس کی پہچانے اس کی صفات کو پہچانے اور تقاضوں کو پورا کریں یعنی اللہ کے سیوا کوئی الہ نہیں تو ظاہر ہم اسی کی عبادت کریں اسی کی اطاعت کریں یا اللہ وہ مالک یوم الدین ہے یعنی آخرت کے دن سے ڈرتے رہیں یا وہی رازق ہے اسی سے مانگیں وہی حادی ہے اسی کی ہدایت لیں تو صفات سے ہر صفت سے ہمارا اللہ تعالیٰ کے ساتھ تعلق جڑتا ہے ہر صفت اللہ تعالیٰ کی 20:25 ہم کو اللہ تعالیٰ سے جوڑتی ہے اس لئے یہ صفات انتہائی اہم ہیں اس لئے بخاری کی حدیث میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مفہوم ہے کہ اللہ تعالیٰ کے نانانوے نام ہیں جس نے جو شخص ان کو محفوظ کر لے گا وہ جنت میں داخل ہوگا اور شارحین حدیث نے اس کے بارے میں لکھا ہے یعنی جو شخص ان کو محفوظ کر لے گا 20:52 اللہ تعالیٰ کی صفات کو سمجھے گا اور اس صفات کے تقاظوں کو پورا کرے گا وہ جنت میں داخل ہوگا لیکن ظاہر ہے کہ ابتدا اس کی صفات کو محفوظ کرنے سے ہوتی ہے اس لئے ایک سمجھدار آدمی کو جس کے اندر کچھ بھی سمجھ ہے دین کی فکر ہے جنت میں داخل ہونے کی فکر ہے پہلی فرصت میں کوشش کرنے چاہیے کہ ان صفات کو یاد کر لیں 21:24 ان صفات کو آپ ایک منٹ میں پڑھ سکتے ہیں پوری صفات کو میں آپ کے سامنے ایک منٹ میں پڑھ کے بتاتا ہوں اعوذ باللہ من شیطان الرجیم ہوا اللہ الذي لا الہ الاہو عالم الغیبی والشہادتی ورحمن الرحیم ہوا اللہ الذي لا الہ الاہو چلتے رہے ہیں اس کو ڈیلیٹ کر دیں گے بسم اللہ الرحمن الرحیم میں یہ کہہ رہا تھا کہ اللہ تعالیٰ کی صفات کو آپ ایک منٹ میں پڑھ سکتے ہیں اعوذ باللہ من شیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم 22:06 موسیقی 22:33 موسیقی 22:58 مالک الملک ذوالجلال والاکرام المقصد الجامع الغنی المغنی المانع الضار النافع النور الہادی البدیع الباقی الوارث الرشید الصبر اللہ تعالی نے فرمایا وللہ الاسماء الحسنہ فدعوہ بیہا اللہ تعالی کے بہتری نام ہیں اسی سے دعا کرو ہم میں سے کون نہیں چاہتا اس کی دعا قبول ہو چاہتے ہیں ہم سب دعا قبول ہو تو کیوں نہ ہم اسماء الحسنہ کو یاد کریں اس کا ورد کرتے رہیں اور اس کے بعد دعا مانگیں اللہ تعالی سے ضرور نہیں ہے کہ آپ نانانوے سے مانگیں 23:33 لیکن یہ ہے کہ جیسا کہ حدیث میں آئے بخاری کی جو اس کو حفظ کر لگا محفوظ کر لگا وہ جنت میں داخل ہوگا تو آہست آہست اس کو یاد کرنے کی کوشش کریں کیونکہ یہ بہت اہم ہے یہاں پر جو صفات شروع ہو رہی ہیں رحمان الرحیم کے بعد لا الہ اللہ کے بعد الملک بادشاہ سچا بادشاہ وہی ہے باقی سب کی بادشاہت زائل ہونے والی ہے القدوس انتہائی منزہ پاک 24:02 انتہائی پاک ہے تمام بری صفات سے پوری طرح پاک السلام سلامتی والا یعنی اس کو کبھی کوئی کمزوری کوئی آفت مصیبت نہیں آسکتی کوئی زبال نہیں آسکتا ہمیشہ سرہ پر سلامتی ہے المؤمن امن دینے والا ہے آج ہی ہم نے سیکھا آمن یؤمن مؤمن مؤمن ایمن مؤمن امن دینے والا یعنی کیا مطلب ہے امن دینے والا 24:32 یعنی مخلوق کبھی اس کے بارے میں یہ غلط فہمی میں نہ رہے کہ اللہ تعالیٰ کل کو خدا نہ استغفراللہ اس کا ذہن بدل جائے گا وہ مخلوق پر ظلم کرے گا یا ان کے عجر کو ضائع کر دے گا یا وعدوں کی خلاف ورزی کرے گا ایسا کبھی نہیں وہ تو امن دینے والا ہے المحائمین نگران ہیں نگہبان ہیں یعنی وہ بندوں کی حفاظت کر رہا ہے وہ بندوں کو دیکھ رہا ہے 25:01 اور ان کی پرورش کا پورا انتظام کر رہا ہے یہ تین امانیں اس میں شامل ہیں العزیز غالب ہے زبردست ہے اس فیصلے کے سامنے کوئی بھی ٹک نہیں سکتا الجبار بزور قوت سے اصلاح کر دینے والا ہے سیدھا کر کے رکھ دینے والا ہے اپنے فیصلوں کا بزور اصلاح کر دینے والا ہے المتکبر واقعی بڑا ہے 25:32 متقبر ایک تو یہ ہے جو صحیح معنی بڑا نہ ہو لیکن بڑا بننی کوش کرتا ہو وہ نیگیٹیو معنی ہے اور دوسرا معنی ہے جو واقعی بڑا ہو اور اللہ تعالیٰ یہاں واقعی بڑا ہے اس سے کوئی بڑا نہیں ہے اور یہ خوبی ہے اللہ تعالیٰ سبحان اللہ پاک ہے اللہ عمہ اس سے جو اس لگانا پڑے گا جیسے بیمہ اس سے جو اس سے عم اس سے جو عمہ اس سے جو یشرکون وہ شرک کرتے ہیں اشرکا یشرکو مزید فیقہ یہ بھی ہے 26:02 اگر آپ اس کو یہ تین سٹیجز ہیں یعنی پہلے ڈیزائن بناتا ہے وہ صورت گری کرتا ہے الباری اس کو نافذ کرتا ہے اس کو شیپ دیتا ہے اور المصور اس کو آخری شکل میں فائنل کرتا ہے 26:38 ایک حلقہ سا چھوٹی موٹی ایکزیمپل سمجھئے آپ کے ایک انجینئر پہلے ایک بلڈنگ بنانا ہو تو پہلے ڈیزائن بناتا ہے اس کا پورا اور جو اس کو نافذ کرتا ہے باری اس کو شیپ دیتا ہے پورا کنسٹرکشن میٹریل سے اور بعد میں فائنل شیپ دیتا ہے مصور الخالق الباری المصور بہرحال خالق ایجاد کرنے والا اور صورتیں بنانے والا لہو الاسماء الحسنہ اس کے لئے الاسماء 27:08 نام ہے حسنہ اچھے یسبح تسبیح کرتا ہے اردو میں کرتی آگئی لیکن تسبیح کرتا ہے لہو اس کے لئے یسبح لہو ما فی السماوات والارض جو آسمانوں میں ہیں اور زمین میں ہیں وہو العزیز الحکیم وہ زبردست ہے وہ غالب ہے اور حکیم حکمت والا ہے 27:41 اگر وہ زبردست ہوتا اور نعوذ باللہ حکمت والا نہ ہوتا تو کسی کی خیریت نہیں رہتی لیکن اللہ تعالی وہ زبردست ہے اور حکمت والا ہے اور سارے پاک صفات اس کے اندر موجود ہیں اس میں ایک ٹکڑا بہت ہی سیریسلی اور انتہائی اہم ہے وہ ہے کئی سارے اہم ہیں لیکن ایک پہلو جو ہے جس کی طرف میں توجہ دلانا چاہتا ہوں اور جس کی طرف ہم عام طور پر 28:12 غور نہیں کرتے وہ ہے زمین و آسمان کی ہر چیز اس کی تسبیح کرتی ہے اور تسبیح ہے قال کرتی ہے علماء نے یہ کہا تو زبان سے تسبیح کرتی ہے آپ ایک لمحے کے لیے اپنے تصور کے کانوں سے سنیے تصور کے آنکھوں سے دیکھنے کا مقولہ تو آپ نے سنا ہے لیکن ہم کہیں گے تصور کے کانوں سے سنیے کہ یہ دیوار یہ پنکھا یہ جو ہے 28:43 آسمان یہ زمین یہ فرش یہ تکیا یہ چادر یہ کتابیں یہ ہر چیز اللہ کی تسبیح کر رہی ہے سنیے اس تسبیح کو اس کی گونج کو سنیے یہ جھاڑ پہاڑ تارے ستارے سیارے سورج چاند زمین ما فی السماوات تیوالرز کسی کو ایکسپشن نہیں دیا اللہ تعالی یہ ذرات یہ ہوا یہ سارے ہر چیز ایک بار گونج کو سنیے آپ غور کیجئے یہ سب تسبیح کر رہے ہیں ایک نالائق انسان ہے 29:15 وہ نالائق اگر اس صورت میں جب وہ تسبیح نہ کرتا ہو پس وہ ایک ہے جو ساری دنیا میں ایک آرڈ ہے جو تسبیح نہیں کرتا اللہ کی اگر نہیں کرتا تو ساری کائنات اللہ کی تسبیح کر رہی ہے اس کو اللہ تعالیٰ نے بار بار کہا وَلَاكِ لَّا تَفْقَهُنَا تَسْبِحَهُمْ قَلَا تم نہیں سمجھتے ان کی تسبیح کو اور تسبیح کرتی ہیں تو اپنے اور اس کو پھر اس تسبیح کو اپنے کانوں سے سنیے پھر اپنے وجود کو دیکھیں کہ کتنا 29:45 اوٹ لگے گا ارے میں کیسا عجیب انسان ہوں ساری دنیا اس تسبیح کر رہی ہے اللہ تعالیٰ کی ہر چیز میں بھی کیوں نہ اس تسبیح میں شامل ہو جاؤں تو اس پہ غور کیجئے بہت اہم تکڑا ہے چلی اب ہم پریکٹس کرتے ہیں عوض باللہ ہم شیطان ہوں ہوا اللہ الذي لا الہ الاہو ہوا اللہ ہوا اللہ ہے الذي جو لا الہ الاہو نہیں کوئی معبود سوائے اس کے یعنی جس کے سوائے کوئی معبود نہیں 30:17 اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ 30:52 وہ الرحمن الرحیم وہ بڑا مہربان رحم کرنے والا ہے وہ اللہ ہے جو نہیں مابود کوئی سبائے اس کے الملک القدوس السلام الملک بعد شام القدوس نہایت پاک السلام سلامتی والا بعد شام نہایت پاک سلامتی والا الملک 32:12 المؤمن المحیمن العزیز المؤمن امن دینے والا المحیمن نگہبان تینوں معنوں میں حفاظت کرنے والا دیکھنے والا سب کو اور سب کی ضرورتوں کا انتظام کرنے والا العزیز غالب امن دینے والا نگہبان غالب الجبار المتکبر سبحان اللہ عما يشركون 33:04 جبار ہے وہ یعنی بزور اصلاح کر دینے والا ہے المتقبر بڑائی والا ہے سبحان اللہ پاک ہے اللہ عمہ اس سے جو يشركون وہ شرک کرتے ہیں وہ جبار ہے بڑائی والا ہے پاک ہے اللہ اس سے جو شرک کرتے ہیں 33:38 واللہ الخالق البارئ المصور واللہ وہ اللہ ہے الخالق خالق ہے یا پھر جو ہے اس کا دوسرا معنی کیا لیں گے آپ صورتگری کرنے والا البارئ ایجاد کرنے والا یا نافذ کرنے والا المصور صورتیں بنانے والا صورہ یصور مصور مصور تصویر صورہ یصور 34:11 مصور مصور تصویر مصور صورتگیری کرنے والا تصویر بنانے والا وہ اللہ ہے خالق ہے باری ایجاد کرنے والا ہے صورتیں بنانے والا ہے ایک اس کا ترجمہ ہے تخلیق کا منصوبہ بنانے والا وہ خالق ہے منصوبے کو نافذ کرنے والا باری ہے اور مصور آخری مکمل صورت دینے والا تو خالق باری مصور 35:02 لَهُ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَ لَهُ اس کے لئے الْأَسْمَاء نام اس کا سنگولر کیا ہے اسم ہے الْحُسْنَ اچھے اس کے لئے اچھے نام ہے يُسَبِّحُ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ يُسَبِّحُ تسبیح کرتا ہے پاکیزگی بیان کرتا ہے لَهُ اس کے لئے مَا جُو 35:42 فی السماواتی آسمانوں میں ہیں والعوغی اور زمین میں ہیں یعنی ہر چیز اس کی پاکیزگی بیان کرتی ہے کی جاتی نہیں ہے کرتی ہے مذکر ہے ہم کہہ رہے ہیں کرتا ہے اردو میں جو ہے چیز رالانے سے کرتی کر دیتے ہیں لیکن اصل میں بیان کرتا ہے لہو اس کی جو ہم نے یہ نہیں کہا وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ 36:33 وہاں اور وہ العزیز غالب ہے الحکیم حکمت والا ہے اور وہ غالب ہے حکمت والا ہے اسی پہ ہم یہ سیشن ختم کرتے ہیں سبحان اللہ و بحمدی سبحانک اللہ و بحمدی کا نشہد واللہ الہ الا انتہا نستا و فرقان تو بلیک
مکمل متن دیکھیں