خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین چھالیسویں سیشن کے لئے میں آپ کو پھر ویلکم کرتا ہوں اس میں پھر ہم کچھ مزید آیات پڑھیں گے انشاءاللہ پہلے حدیث لیتے ہیں پچھلی حدیث کا کانٹینیویشن ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا جو اپنے مسلمان بھائی کی حاجت پوری کرنے میں لگا ہو 0:33 اللہ تعالی اس کی حاجت پوری فرماتا ہے جو کسی مسلمان سے کوئی پریشانی دور کرتا ہے اللہ تعالی اس کی وجہ سے اس کی قیامت کی پریشانیوں میں سے کوئی بڑی پریشانی دور فرمائے گا اور جس نے کسی مسلمان کی پردہ پوشی کی اللہ تعالی قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی فرمائے گا تو یہ فضیلت ہے ایک مسلمان کی حاجت پوری کرنا یا پریشانی دور کرنا 1:00 یا اس کی پردہ پوشی کرنا یا اس کے عائبوں کے اوپر پردہ رکھنا اب ہم آتے ہیں spoken Arabic کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے پہلا دوسرا تیسرا چوتھا پانچ ماہ سیکھا تھا اول ثانی ثالث رابع خامس اول ثانی ثالث رابع خامس اول ثانی ثالث رابع خامس آج ہم جو ہے 1:32 پورا آدھا اور ایک تہائی ایک چوتھائی اور ایک پانچوہ حصہ ایک پانچوہ نہیں ہے پانچوہ حصہ پورے کو کیا کہیں گے کامل اور آدھے کو نص اور صحیح نصف ہے سلانگ میں نصف ہے نصف اور ون تھرڈ کو ایک تہائی کو ثلث اور ایک چوتھائی کو ربع اور پانچوہ حصے کو خمس کامل 2:03 نصف ثلث ربع خمس کامل نصف ثلث ربع خمس کامل نصف ثلث ربع خمس اچھا پچھلی کلاس میں ہم نے گرامر کے اعتبار سے اب ختم ہو گئے افعال کی شکلیں وہ آپ نے سیکھ لی ساری افعال کے ٹائپس 2:31 تو اب ہم جو ہے مضاف مضاف علیہ پچھلی کلاس میں سنگے تھے اور اس کے لئے ہم نے آپ کو کہا تھا ایک ریفرنس یاد رکھیں کونسا جملہ بیت اللہ ہی ہی بھی یاد رکھیں بیت اللہ ہی پہلے لفظ پہ پیش ہو دوسرے پہ زیر ہو اگر وہ اکیلا ہے دوسری بھی صورتیں بعد میں دیکھیں گے لیکن یہ سپیشل ہول ہے اور اگر ہوت کی قوم اگر دوسرے لفظ پہ اگر الف لام نہ ہو تو قومو ہوت دن دوسرے لفظ پہ اگر الف لام نہ ہو 3:01 دوسرے تو اس پہ دو زہر لگیں گے ایک کے وجہ آج ہم صفہ اور موصوف دیکھیں گے کیا مطلب انا کسی کی صفت بیان کرنا ہے جیسے بڑا گھر ہم نے دیکھا بیت اللہ ہی اللہ کا گھر اور بڑا گھر اگر بولیں گے ہم کوئی بڑا گھر تو بیتن کبیرن دونوں کے اوپر دونوں الفاظ کے اوپر اگر پیش پیش آئے زہر زہر آئے زبر زبر آئے تو وہ صفت ہے ایک کے اوپر 3:36 پیش آئے دوسرے پہ زیر آئے تو کا ہو جائے گا بیتو کبیرین اگر کہیں ہم تو کبیر شخص کے نام کا کبیر نام والے شخص کا گھر بیتو کبیرین اگر ہم کریں گے لیکن بیتن کبیرن تو بڑا گھر اور اسی طرح بیتن کبیرن اور جملے میں اپنی پوزیشن کے لحاظ سے بیتن کبیرن ہو سکتا ہے بیتین کبیرین ہو سکتا ہے لیکن دونوں پہ حرکتیں سیم ہونا ہے 4:07 اور اسی طرح ال ال دونوں پہ اگر ہو تو ال بیت القبیر ال بیت القبیر ال بیت القبیری لیکن ریفرنس کے لئے آپ ایک ہی چیز یاد رکھیں بیت قبیر اسی طرح اگر یہ پلورل ہے تو وہ بھی پلورل ہوگا یہ معنیس ہے تو وہ بھی معنیس ہوگا جیسے مسلم صادق سچا مسلم اگر آپ ایک خاص مسلم کی طرف اشارہ کر رہے ہیں تو کیا بولیں گے المسلم صادق 4:36 دونوں پہ علال اور دونوں پہ پیش پیش اور اسی طرح اگر وہ ابجیکٹ کی پوزیشن میں جر کے ساتھ ہوں المسلم الصادقہ المسلم الصادقی دونوں پہ حرکتیں سیم رہے گی اسی طرح دونوں اگر پلورل ہوں مسلمون صادقون اور اگر سپیسفک ہوں المسلمون صادقون المسلمون صادقون اسی طرح اگر مسلمہ معنی سے المسلمت الصادقہ 5:07 یعنی نمبر میں اور جنڈر میں عدد میں اور جنس میں دونوں میچ ہوتے رہنا چاہئے اور دونوں کی حرکات دونوں کی سیم رہے گی دو پیش دو زیر دو زبر یا ایک پیش ایک زیر ایک زبر اور ریفرنس کے لئے یاد رکھئے بیتن کبیرن 5:37 یا بیتن کبیرن بیتن کبیرن بس یہ ہوا صفہ اور موصوف یعنی کسی کی صفت بیان کرنا ہے تو صفت بعد میں آئے گی اردو میں پہلے آتی ہے بڑا گھر گھر بڑا نہیں بولیں گے بڑا گھر لیکن عربی میں بعد میں آتا ہے بیتن کبیرن یہ بھی ایک دوسرا رول ہے موصوف پہلے آ جاتے ہیں اور صفت ان کے پیچھے آتی ہے جس طرح اللہ کا گھر اس میں بھی بیت اللہ ہی 6:09 ٹھیک ہے اس میں بھی الٹا ہو جاتا ہے اس میں بھی الٹا ہے بڑا گھر بیتن کبیرن اللہ کا گھر بیت اللہی تو وہ بیت اللہی ہے یہ بیتن کبیرن ہے چلے اب ہم آتے ہیں پچھلی کلاس کے ریویجن کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے پانچ آیتیں سیکھی پہلی آیت ہے اعوذ باللہ ان شیطان الرجیم انبعونی بی اسمائی انبعونی بی اسمائی ہاؤلا 6:39 دوسری آیت ہے وَكَذَلِكَ جَعَلْنَاكُمْ أُمَّةً وَسَطًا لِتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ 7:10 وَيَكُونَ الرَّسُولُ عَلَيْكُمْ شَهِدًا وَكَذَلِكَ اور اسی طرح جعلنا کم ہم نے بنایا تم کو امت واسطہ امت واسطہ معتدل امت لی تاکہ تکونو تم ہو شہداء گواہ على الناس لوگوں پر وَيَكُونَ الرَّسُولُ 7:40 اور رسول ہو علیکم تم پر شہیدہ گواہ تیسری آیت ہے ان اللہ مع الصابرین ان اللہ مع الصابرین ساتھ ہے سبر کرنے والوں کے چوتھی آیت ولا تکونو کالذین تفرقو وختلفو ولا تکونو اور نہ ہو جاؤ کالذین ان کی طرح جو 8:11 تفرقو متفرق ہو گئے تفرقے میں پڑھ گئے وختلفو اور اختلاف کیا متفرق ہو گئے اور اختلاف کیا پانچویں آیت ہے لن تنالو البرہ حتی تنفقو مما تحبون لن تنالو ہرگز نہیں تم پہنچ سکتے البرہ نیکی کو حتی جب تک کہ 8:43 تم فقو تم خرچ کرو ممہ اس سے جو ہم نے ہمیشہ کہا ممہ تو اس لگانا پڑے گا فلوینسی کے لئے اس سے جو تحبون تم محبت رکھتے ہو چلیں اب ہم نئی آیت لیتے ہیں آج کی ایک دو تین چار پانچ آج بھی پانچ آیتیں لیتے ہیں پہلی آیت ہے فی ہی آیت 9:12 بینات مقام ابراہیم في اس میں آیات نشانیاں ہیں بینات کھلی مقام ابراہیم مقام ابراہیم ہے اللہ تعالیٰ قعبت اللہ کی طرف اشارہ کر کے کہہ رہا ہے کہ اس میں نشانیاں ہیں کھلی اور مقام ابراہیم بھی ہے یا جیسے 9:44 مفسرین نے مترجم مختلف جیسے مقام ابراہیم اور بے شک اس میں آج کے دور میں بھی بے شمار نشانیاں ہیں کیا یہ نشانی نہیں ہے کہ اس دنیا میں اس وقت واحد گھر ہے یہ جس پر جس کے لیے ساری دنیا سے لاکھوں انسان ہر سال آتے ہوں اور سال بھر آتے ہوں کوئی سینٹر نہیں ہے کسی مذہب کا نہیں ہے کسی سسٹم کا نہیں ہے 10:15 اور اپنی ساری پونجی لٹا کے آتے ہوں اور خوش ہوتے ہوں اسی جگہ تو لوگ تفریق کرنے جاتے ہوں گے یا پیسے جو ہے لٹا کے افسوس ہوتا ہوگا ان کو لیکن یہاں اپنی ساری زندگی کی کمائی بچھا کے وہاں لٹا کے خوش ہو کے آتے ہیں یہ واحد جو ہے گھر ہے اور اس میں زمزم ہے جو عظیم الشان نشانی ہے اسی طرح اور بھی بے شمار قربانی کی یادگاریں ہیں جیسے اللہ تعالی نے جس کو قبولیت بخشی حاجرہ علیہ السلام کے 10:47 عمل پہ تو آج بھی جو ہے اس پر عمل ہو رہا ہے اللہ تعالیٰ جس کو قبولیت بخشے مقام ابراہیم بھی ہے کہ لوگوں کے پاس اپنی کتابیں محفوظ نہیں ہیں لوگوں کے پاس سوچیں آپ یہ بہت بڑی بات ہے لوگوں کے پاس اپنی مقدس کتابیں اوریجنل میں محفوظ نہیں ہیں کون لکھا کہاں لکھا کدھر رکھیے محفوظ نہیں ہیں اور یہاں پہ اللہ تعالیٰ نے چودہ سو سال پہلے کہا کہ اس میں مقام ابراہیم ہے تو آج تک ویسے ہی ہے 11:17 وہ ہٹا نہیں وہاں سے گیا نہیں جتنے انقلابات آئے لیکن وہ جہاں کہ وہی ہیں اور بھی ہے تو بہرحال ہم اسی پر رکھتے ہیں پریکٹس کریں گے ہم فیہ آیت بینات مقام ابراہیم فیہ اس میں آیات نشانیاں ہیں بینات کھلی واضح مقام ابراہیم اور ابراہیم کا مقام دیکھیں آیتن کی جمع آیات ہے بیناتن کی جمع بینات ہے 11:46 اس میں کھلی نشانیاں ہیں جیسے مقام ابراہیم یہ مقام ابراہیم ہے مقام ابراہیم جی صفحہ موصوف ہے ایکزیکٹلی بہت اچھا پوائنٹ ہے آیات و بیانات دونوں معنی سے دونوں جمع ہیں اور دوسرا مضاف مضاف علیہ ہے لیکن میں در رہا تھا آپ پوچھیں گے اصل میں ابراہیم جو ہے یہ بعض ناموں پہ جو ہے نہیں لگتا زیر 12:34 ورنہ اصل میں ہوتا ہے مقام ابراہیمی لیکن بعض جگہوں پر نہیں لگتا ہے چھوڑ دیجئے ہم موٹے رولز سیکھ رہے ہیں وہ مسئلہ نہیں ہے مقام ابراہیم سمجھ گئے ہیں آپ بس ختم ہو گیا یہ چاہیے ہم کو چلی دوسری آیت لیتے ہم من یطع الرسول فقد اطاع اللہ ومن تولا فما ارسلناک علیہم حفیظا من جو کوئی یطع اطاعت کرے 13:05 اطاع یتع من یتع جو کوئی اطاعت کرے الرسول رسول کی فقد پس تحقیق پس بے شک یقینا اطاع اللہ اطاعت کیا اس نے اللہ کی ومن تولہ اور جو کوئی مو پھیرے رو گردانی کرے اعراض کرے تولہ ہم نے پوری پریکٹس کیا تولہ ایک تو مانا ہے متولی ہو 13:37 اور دوسرا معنی ہے مو پھیرے رو گردانی کرے فما ارسلنا کا پس نہیں ہم نے بھیجا آپ کو فما پس نہیں ارسلنا ہم نے بھیجا کا آپ کو علیہم ان پر حفیظہ نگران تو یہاں پر بھی ایک قرآن کے ویسے میسج تو بہت صاف ہے کہ جو رسول کی اطاعت کرے اس نے اللہ کی اطاعت کی 14:05 اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم صرف میسنجر یا پوسٹمن نہیں ہے بلکہ متاع ہیں اور دوسری بھی آیتوں سے معلوم ہوتا ہے آپ متبوع ہیں آپ حاکم ہیں آپ قاضی ہیں آپ حادی ہیں آپ امام ہیں یہ ساری حیثیتیں آپ کی اور یہاں پر اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ جو کوئی رسول کی اطاعت کرے اس نے اللہ کی اطاعت کی اور جو کوئی روگردانی کرے تو اللہ تعالیٰ چاہتا بھی نہیں کہ ایسے لوگوں کو اڈریس کرے 14:37 تو رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف اللہ تعالی نے رخ پھیر دیا اور کہا فَمَا اَرْسَلْنَاكَ عَلَيْهِمْ حَفِيظًا جیسے ہم نے کہا نباز و خط اللہ تعالی جہاں یہ قرآن کی خوبصورتی ہے کہ وہ رخ پھیر لتا ہے جیسے غیر المعضوب علیہم ولا الظالم صراط الذین انعمتا علیہم غیر المعضوب علیہم ولا الظالم تو فَمَا اَرْسَلْنَاكَ عَلَيْهِمْ حَفِيظًا تو اصل میں ان کو کہنا تھا کہ تمہاری خرابی ہے جو کہ 15:06 بات کرنا بھی گوارہ نہ کی اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ آپ کو ان کے اوپر نگران نہیں بھیجا گیا چھوڑ دیجئے ان کو اس کا معاملہ جیسا اللہ تعالیٰ نے کہا بعد میں دیکھ لی جائے گا اللہ تعالیٰ دیکھ لے گا چلی پریکٹس کرتے ہیں من یطع الرسول فقد اطاع اللہ من جو کوئی یطع الرسول اطاعت کرے رسول کی فقد اطاع اللہ فستحقیق اطاعت کی اس نے اللہ کی جس نے رسول کی اطاعت کی 15:37 پس یقیناً یہ تحقیق اس نے اللہ کی اطاعت کی پس تحقیق اب یہ لکھ لیجئے جیسا مترجمین کہتے ہیں اسی کو لیلتے ہیں تاکہ اختلاف نہ ہو پس تحقیق اطاعت کی اس نے اللہ کی وَمَن تَوَلَّا فَمَا أَرْسَلْنَاكَ عَلَيْهِمْ حَفِيظًا وَمَن تَوَلَّا اور جو کوئی روگردانی کرے مو پھیرے فَمَا نَهِ اَرْسَلْنَا 16:31 ہم نے بھیجا کا آپ کو علیہم ان پر حفیظہ نگران اور جو روگردانی کرے تو ہم نے نہیں بھیجا آپ کو ان کے اوپر نگران اچھا تیسری آیت سورة توبہ کی ہے اور اللہ تعالیٰ یہاں پر اس واقعے کو یاد دلا رہا ہے جبکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم 17:13 غار ثور میں تھے اور دشمن ان تک پہنچ گئے تھے تو اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے اصل میں یہ آیت کا کانٹیکسٹ یہ ہے کہ اگر تم مدد نہ کرو گے تو اللہ تعالیٰ نے اپنے نسول کی مدد کی ہے تمہاری مدد کی ضرورت نہیں ہے اگر تم مدد کرو گے تو تمہارا فائدہ ہوگا اِذْ هُمَا فِي الْغَارِ اِذْ يَقُولَ لِصَاحِبِهِ لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللَّهَ مَعَنَا اِذْ هُمَا اِذْ جَبْ هُمَا 17:45 وہ دونوں ہوا ہما ہم ہوا ہما ہم انتہ انتما انتم تو اب جو ہے ہما اور انتما جو پلورل ہے اس کے طرف حلیف حلیف لگا دیجئے ہم کی طرف حلیف لگا دیں دو ہو جائیں گے انتم کی جگہ حلیف لگا دیں گے تو آپ کھینچ کے اس کو نیچے کر کے دو کر دیں گے بس اذ ہما فی الغار جب وہ دونوں تھے غار میں اذ یقولو جب وہ کہتے تھے ایک اہم موٹا نکتہ آپ کو سمجھاتا ہوں میں اذا کے ساتھ 18:17 پاسٹنس آتا ہے اور معنی فیوچر کا دیتا ہے اِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهَ جب آجائے اللہ کی مدد اور اِذ کے ساتھ پریزنٹنس مزارے لگتا ہے اور پاسٹ کا معنی دیتا ہے اِذْ يَقُولُ جَبْ وَكَهْتَا تھَا یعنی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کہتے تھے لِصَاحِبِهِ اپنے ساتھی سے لَا تَحْزَنْ مت گھبراؤ 18:48 ان اللہ معنا بے شک اللہ ہمارے ساتھ ہے یہ نبوت کی عظیم شان نشانی ہے آپ کے سچے نبی ہونے کی یہ بھی ایک موقع ہے جس میں دشمن بالکل اوپر پہنچ گئے ہیں جیسے گیری ملر صاحب نے اپنی تخریر میں کہا تھا کہ یہ آیت نازلی تو ابو بکر رضی اللہ عنہ نے نہیں کہا کہ بھئی ایسی بات تو نہیں تھی آپ تو بہت گھبرات میں تھے نہیں یہ ایسی بات بالکل نہیں تھی 19:20 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بالکل دیکھ رہے ہیں لیکن آپ کو اللہ کی معیت کا اپنی نبوت کا پکا یقین تھا جیسا کہ سورہ جنگ احزاب کے وقت بھی جنگ حنین کے وقت ہوا جنگ حنین کے وقت کہ جب کئی لوگ چھوڑ کر بھاگنے لگے تو آپ وہیں کھڑے ہو گئے اور آپ نے کہا انا نبی اللہ کا ذکر میں نبی ہوں یہ جھوٹ بات نہیں ہے یعنی آپ جو ہے اللہ کی معیت کو 19:49 اور اس پر یقین انہیں آپ کا پکا تھا آپ سچے نبی تھے یہ دلیل ہے آپ کی نبوت کی کیا آپ کسی موقع پر جہاں پہ بلکل موت سامنے نظر آتی ہو آپ کو کوئی پرواہ نہیں تھی آپ کو پورا یقین تھا اللہ تعالیٰ کی معیت کا تو چلیے پریکٹس کرتے ہیں اِذْ هُمَا فِي الْغَارِ اِذْ هُمَا جب وہ دونوں فِي الْغَارِ غار میں تھے جب وہ دونوں غار میں تھے 20:26 اِذْ يَقُولُ لِصَاحِبِهِ لَا تَحْزَنْ اِذْ يَقُولُ جب وہ کہتے تھے لِصَاحِبِهِ اپنے ساتھی سے لَا تَحْزَنْ گھبراؤ نہیں جب وہ کہتے تھے اپنے ساتھی سے گھبراؤ نہیں ٹھیک ہے ان اللہ معنا ان اللہ بے شک اللہ معنا ہمارے ساتھ ہے بے شک اللہ یقینا اللہ ہمارے ساتھ ہے 21:21 اچھا اور ہم دوسری آیت لیتے ہیں یہ بھی سورة توبہ کی ہے وجاہدو بی اموالکم و انفسکم فی سبیل اللہ وجاہدو اور جہاد کرو مجاہدہ کرو یا جہاد کرو بی اموالکم اپنے مالوں سے و انفسکم اور اپنی جانوں سے فی سبیل اللہ اللہ کرام ہے اور جہاد کرو اپنے مالوں سے اور اپنی جانوں سے 21:52 اپنی جانوں سے مراد جو ہے اپنا ٹائم بھی ہے ٹائم لگاؤ ہمیشہ جو ہے قتال کا موقع نہ ضروری نہیں ہے تو جانوں سے اہم جو چیز ہے وہ ٹائم ہے انسان کے پاس اس کے اپنی کپیبلیٹیز ہیں اس کے اپنی جو ہے قوتیں ہیں کہ بھاگ دور کرے اللہ کرامیں سوچے بولے بتائے لکھے جائے آئے اللہ کرامیں ٹائم لگائے اور اپنی قابلیتیں اور قوتیں لگائے 22:22 اور اللہ تعالیٰ کے پاس دنیا میں تو سرٹیفیکٹ جیسا بھی ہو اللہ تعالیٰ کے پاس نجات کی دو شرط ہیں پکا ایمان اور جہاد اِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ آمُنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ ثُمَّ لَمِرْتَوَا جَحَدُ بِأَمْوَالِهِ مَا اَنفُسِمْ فِي سَبِلِ الْأُولَائِكَةِ وَمُصْصَادِقُونَ اللہ تعالیٰ نے کہا کہ مومن تو وہی ہیں جو ایمان لا شک میں نہیں پڑے انہ 22:52 اور مجاہدے میں جہاد میں دین کی تبلیغ سے لے کے دین کی تنفیس تک یہ سارے پہلو آ جاتے ہیں چلیں پریکٹس کرتے ہیں وجاہدو بی اموالکم و انفسکم فی سبین اللہ وجاہدو اور جہاد کرو بی اموالکم اپنے مالوں سے و انفسکم اپنی جانوں سے اور اپنی جانوں سے فی سبین اللہ اللہ کرام ہے اور جہاد کرو اپنی مالوں سے اور اپنی جانوں سے اللہ کرام ہے 23:27 اور آخری آیت ہے بہت ہی پیاری آیت ہے سورہ بنی اسرائیل کی ہے وَإِمِّن شَيْءٍ إِلَّا يُسَبِّحُ بِحَمْدِهِ وَلَكِن لَا تَفْقَهُونَ تَسْبِحَهُمْ دیکھیں ان کے بعد اللہ آرہا ہے تو کیا ہوگا مطلب اور نہیں من شیئن کوئی چیز اللہ 23:57 مگر تسبیح کرتی ہے
مکمل متن دیکھیں