خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن اکیڈیمی حضربات کی جانب سے میں آپ کو بیسویں سبق کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں اس میں ہم انشاءاللہ دعا قنوط سیکھیں گے پہلے ہم حدیث پڑھتے ہیں حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 0:27 یقینا سچائی نیکی کی طرف رہنمائی کرتی ہے اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے آدمی سچ بولتا رہتا ہے یہاں تک کہ اسے اللہ کے ہاں بہت سچا لکھ دیا جاتا ہے اور جھوٹ نافرمانی کی طرف رہنمائی کرتا ہے اور نافرمانی جہنم کی طرف لے جاتی ہے اور آدمی یقینا جھوٹ بولتا رہتا ہے یہاں تک کہ اللہ کے ہاں اسے بہت جھوٹا لکھ دیا جاتا ہے یہ تھی حدیث جو کہ سچائی کی اہمیت کے بارے میں تھی اور جھوٹ کی مضمت کے بارے میں 1:00 اب ہم آتے ہیں عربی بولچال کی طرف پچھلی بار ہم نے سیکھا تھا من فضلک من فضلک برائے مہربانی آپ کی مہربانی ارجوک میں آپ سے امید رکھتا ہوں میں آپ سے امید رکھتا ہوں یہ بھی وہی معنی میں ہے کہ پلیز یہ کام کر دیجئے آپ سے امید ہے ارجوک میں آپ سے امید رکھتا ہوں شکرن شکریہ من فضلک یعنی آپ کی مہربانی 1:33 اور ارجوک میں آپ سے امید رکھتا ہوں اور شکرن شکریہ آج ہم سیکھیں گے تعال تعال یعنی آؤ آئیے تعالو پلورل ہے آپ سب آئیے آپ سب لوگ آئیں تعال سنگولر ہے اور تعالو پلورل ہے تعال ہنا ہنا سلانگ ہے عامی عربی ہے ہنا یعنی یہاں پر اور اصل ورڈ ہے ہاہنا یہاں کے لئے ہاہنا اور ہنا یعنی وہاں 2:04 یہ بھی عامی ہے اہنا کا ہاہنا ہنا کا یہاں وہاں ہاہنا یہاں اور ہنا کا وہاں لیکن عامی عربی میں ہینا ہنا ہینا یہاں ہنا وہاں تعالیہنا یہاں آؤ تعالیہنا یہاں آپ سب آؤ ٹھیک ہے اب ہم آتے ہیں گرامر کی طرف گرامر میں ہم نے پچھلی بار باب سمعہ کیا پھر چار باب ہم آپ کو ریپیٹ کراتے ہیں 2:38 چونکہ چار باب بہت اہم ہیں پہلا باب تھا باب فتحہ فتحہ یعنی کھلا فتحہ فتحو فتحتہ فتحتم فتحتو فتحنا یفتحو یفتحونا تفتحو تفتحونا افتحو نفتحو افتح افتحو لا تفتح لا تفتحو فاتح مفتح فتح 3:08 اچھا یاد رکھیں اب ہم اس کو شارٹ فارم یوں بنا سکتے ہیں کہ فتحا اگر میں فتحا کہوں تو آپ یہ سب بنا سکتے ہیں فتحو فتحتا فتحتو فتحتو فتانا یفتحو اگر میں کہوں تو آپ یفتحو نہ تفتحو تفتحو نہ افتحو نہ افتحو بنا سکتے ہیں فتحا یفتحو افتح افتح میں کہوں تو افتحو بنا سکتے ہیں اور لا تفتح انتہ تفتح سے لا تفتح بنتا ہے 3:40 اور فاتح مفتوح فتح تو ایک ٹیبل میں چھے چیزوں کی ضرورت ہے فتحا یفتحو افتح فاتح مفتوح فتح نسرا نسرو نسرتا نسرتو نسرتو نسرنا ینسرو ینسرو نا تنسرو تنسرو نا انسرو ننسرو انسرو انسرو لا تنسرو لا تنسرو 4:12 ناصر منصور نصر اور شارٹ فارم اس کا نصر ینصر انصر ناصر منصور نصر تیسرا تھا دربا دربا یعنی مارا دربا دربو دربتا دربتم دربتو دربنا یدربو یدربونا تدربو تدربونا 4:43 اضرب اضرب لا تضرب دارب مضروب درب اضرب دارب مضروب درب ٹھیک ہے اور آخری میں ہم نے سیکھا تھا سمع سنا سمع علم عمل تینوں بھی ایکی وزن پر ہیں سمع یعنی سنا 5:13 سَمِعَ سَمِعُ سَمِعْتَ سَمِعْتُم سَمِعْتُ سَمِعْنَا يَسْمَعُ يَسْمَعُنَا تَسْمَعُ تَسْمَعُنَا اَسْمَعُ نَسْمَعُ اسْمَعْ اسْمَعُ لا تَسْمَعْ لا تَسْمَعُ سَامِعْ مَسْمُعْ سَمْعْ سَمْعْ یا سَمَعَ دونوں بھی صحیح ہیں 5:42 اس کا شورٹ فارم ہوگا سمع اسمع سامع مسموع سمع تو اب چار ہو گئے فتح یفتح افتح فاتح مفتوح فتح نصرہ ینصر انصر ناصر منصور نصر دربہ یضرب اضرب دارب مضروب درب سمع اسمع سامع مسموع سمع چاروں سٹائل ہو گئے اور چاروں سٹائل بہت کامن ہیں سب سے زیادہ نصرہ کامن ہیں اور اس کے بعد اور دو ہیں کروما یکرومو 6:14 اور حسبا یا حسبو یہ بہت کم ہیں اس لئے ہم اس کو نہیں کریں گے اس لیول پر آج ہم سیکھیں گے ونہ ویسے اس کا معنی ہم کر لیں فتحا سے ہوا فتحا ہیا فتحت اور ہیا او کھلتی ہے تفتحو انت تفتحو ہیا تفتحو ہوا نصرہ ہیا نصرت وہیا تنصرو انت تنصرو ہیا تنصرو 6:48 اور ہوا دربا اس نے مارا اس عورت نے مارا ہیا دربت وہ مارتی ہے ہیا تضربو انتا تضربو ہیا تضربو اور ہوا سمعا اس نے سنا ہیا اس عورت نے سمعت تبتبت اور وہ سنتی ہے تسمعو انتا تسمعو ہیا تسمعو یسمعو یسمعو نا تسمعو تسمعو نا تسمعو انتا تسمعو ہیا تسمعو آج ہم آتے ہیں 7:20 وہ قسم کے افعال جس میں مادے میں تین میں سے دو حروف سیم ہیں جیسے دلہ دلہ میں کیا ہے داد لام لام تو چونکہ دونوں ریپیٹڈ ہیں اس کے کچھ چینج ہو سکتا ہے وہ کیا ہے آج ہم سیکھیں گے اچھا اس کے بعد جتنے آ رہے ہیں وربز یہ سارے یہ چاروں پیٹرن پر آنگے ابھی اور ہم چار پیٹرن اور سیکھیں گے پانچ پانچ پیٹرن سیکھیں گے ابھی دلہ ایک ہے وجدہ ایک ہے 7:52 قالا ایک ہے دعا ایک ہے امر ایک ہے ابھی اور پانچ سکیں گے لیکن یہ پانچ سٹائلز جو ہیں یہ چاروں کے اندر ہی آتے ہیں یعنی فتح یفتح ہوگا یا نصر ینصر ہوگا یا درب یدریب ہوگا یا سمع یسمع ہوگا تو دلہ بھی آرہا ہے جو اسی میں سے آئے گا چونکہ ریپیٹ ہو رہا ہے اس لئے تھوڑے سے چینجز ہیں وہ چینجز بتانے کے لئے آپ کو یہ سٹائلز کے بعد ہم کرا رہے ہیں دلہ یعنی وہ بھٹک گیا ایکشنلی اس کو صحیح کر لیں وہ گمرا 8:25 ہو گیا بھٹک گیا اوکی وہ گمرا ہو گیا بھٹک گیا ٹھیک ہے دلہ دلو اچھا ہم نے کہاں سیکھا دلہ دالین دالین یعنی بھٹکنے والے بہکنے والے گمرا لوگ اوکی دلہ بھٹک گیا دالن بھٹکنے والا دالن کی جمعہ دالون دالین اور یہ لفظ قرآن کریم میں ایک سو تیرہ بار آیا ہے سو سے اوپر آیا ہے اوکی دلہ دلو دلو 8:59 دللتا دللتم دللتا بولنا مشکل ہے نا تو دللتا تو یہاں پہ وہ توڑ گئے کبھی ملتے ہیں توڑتے ہیں بس یہی ہے بس اور کچھ نہیں ہے دللتا دللتم دللتو دللنا یدلو یدلونا پھر مل گیا ہو تدلو تدلونا ادلو ندلو یہ جو ہے تھوڑا چینج ہے یہ دللہ 9:29 یہاں پر کیا ہو گیا الف گر گیا یہ ڈیش کیوں کہا میں نے پہلی بار آ رہا ہے ایکسل میں نہیں دیکھیں آپ ہر لینگویج میں چھوٹا سا جواب ہے اس کا پریشان مت ہوئی آپ ہر لینگویج میں دو قسم کے ورب ہوتے ہیں 10:03 ایک ورب ہوتا ہے جس کا کوئی اثر ہوتا ہے جیسے میں نے مارا آپ بجھیں کس کو مارا فلان کو مارا تو دارب میں مارنے والا ہوا مذروب جو مار کھایا وہ مذروب ہے دوسرے قسم کے وربز ہیں جس کو انٹرنسٹیو بولیں گے مستلحات کو چھوڑیے آپ دوسرے قسم کے ورب ہیں جیسے میں سویا کس پہ اثر ہوا کسی پہ نہیں ہوا نا میں سویا سونے والا میں مجھے ہی نیند آئی ہے تو نائم ہوگا 10:35 اس کا مفہول نہیں بنے گا سمپل تو دال بھٹکنے والا خود بھٹک گیا تو کس پہ اثر ہوا خودی کا نخصان ہوا نا کس پہ نہیں ہوا نخصان تو اس کا ڈیش دالن ڈیش ضلالہ ٹھیک ہے پھر سے ضلالتا ضللتم ضللتو ضللنا یدلو یدلونا تدلو تدلونا ادلو ندلو دلہ 11:08 دلو دی کیوں کہیں گے یا دلو ہے نا یا دلو زیر آرہا ہے نا اس لیے دلو لا تدل لا تدلو دال ڈیش دلالا تو یہ کون سے سٹائل پر آرہا ہے فتحہ یفتحو پہ ہے نصرہ ینصرو پہ ہے ضربہ یضربو پہ ہے 11:38 ضربہ یضربو پہ ہیں ضلہ یضلو ہیں یضلو نہیں ہیں یضلو نہیں ہیں چلیے ونہ ونہ یعنی گمان کیا اور دوسرا مطلب ہے اس کا یقین کیا دونوں بھی ہیں گمان کیا اور یقین کیا ٹھیک ہے چلیے ونہ ونو وننتا وننتم وننتو وننہ یظنو یظنونا یہ کون سے وزن پہ ہے 12:13 نَصَرَ يَنسُرُ بِهِ يَظُنُّ يَظُنُّنَ تَظُنُّ تَظُنُّنَ اَظُنُّ نَظُنُّ اب یہ کیا ہوگا؟ ظُنَّ کیونکہ یَظُنُّ لیانہم نے وہاں پہ یَظِلُ تاتو یَظِلَوَا وَيَظُنُّ تاتو یَظُنَّ ظُنَّ ظُنُّ لا تَظُن لا تَظُنُ ظَن دَاش ظَن 12:45 اگر آپ مفعول بنا بھی لیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہے وان مظنون ون ایک سٹرکچر کے لیے رکھ لیجئے آپ یہ بیرالیات کر لیجئے بعض کا جو ہے نہیں بنے گا بعض کا بنے گا اگر آپ کر بھی لیں تو قرآن میں وہ لفظ نہیں آئے گا تو الحمدللہ تو وان مظنون ون مظنون ون اور یہ قرآن کریم میں 68 بار آیا ہے اب ہم آتے ہیں 13:14 پچھلی کلاس کے ریویجن کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے سلام پھیرنے کے بعد کے عذکار و دعائیں کی تھی استغفراللہ استغفراللہ میں بخشش مانگتا ہوں اللہ سے اللہم انت سلام امین کا سلام تبارکت یاد الجلال والاکرام اللہم انت سلام تو سلامتی ہے امین کا سلام تو جی سے سلامتی ہے تیری طرف سے سلامتی ہے تبارکتا تو برکت والا ہے 13:51 تبارکتا فعلتا تبارکتا تبارکتا تبارکتا تبارکتا تو برکت والا ہے یا اے ذل جلال جلال والے والاکرام اور کرم والے اے جلال و کرم والے تو برکت والا ہے اللہم اعنی على ذکرک و شکرک و حسن عبادتک اللہم اعنی اعن مدد کرنی میری 14:24 علا ذکر کا تیرے ذکر پر و شکر کا تیرے شکر کرنے پر و حسن عبادت کا اور تیری اچھی عبادت کرنے پر کس کو سکھائی تھی دعا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے ہوئے کہ میں تجھے محبت کرتا ہوں اور یہ ضرور پڑھنا 14:53 تیسری دعا ہے اللہم لا مانع لما عطیت ولا معطی لما منعت ولا ينفع ذلجد من کلجد اللہم لا مانع نہیں منع کرنے والا اگر آپ اس کے تحت رہیں تو اور اچھا ہے یعنی عربی سٹرکچر سے اگر اردو قریب رہتی ہے تو اور اچھا ہے نہیں منع کرنے والا لما اس کو جو لیے جو تو اس کو ایڈ کرنے پڑے گا اردو میں 15:24 فلوینسی کے لئے انگلیش میں نہیں ہوگا اللہ اوہ اللہ there is no one who can stop for what مگر اردو میں چلیں گے تو اس لگانا پڑے گا آگے بھی دیکھیں گے اس کو جو اعطیتہ اعطیتہ تو اتا کرے اس سے پہلے آگے اعطینا کل کوثر اعطینا ہم نے اتا کیا اعطیتہ تو نے اتا کیا اے اللہ نہیں روکنے والا اس کو جو تو اتا کرے دیکھیں اردو میں اتنا کھل جاتا ہے 15:54 اس کو غور کرتے رہنا چاہئے پڑھتے ہوئے غور کریں تو یہ سٹرکچر جو ہے ذہن میں بیٹھیں گے وَلَا مُعْتِعَ اور نہیں عطا کرنے والا لِمَا اس کو جو مَنَعْتَ تو مَنَعْ کرے اور نہیں عطا کرنے والا اس کو جو تو مَنَعْ کرے وَلَا يَنْفَعُ ذَلْجَدِّ مِنْ كَلْجَدٍ وَلَا يَنْفَعُ 16:23 نزدیک بولی ہو اس کے اردو میں اور نہیں نفع دے سکتا یا نفع دے سکتی آگے جو شان آ رہی ہے اس لئے نفع دے سکتی بول رہے ہم لیکن ورنہ اگر معنیس رہتی تو کیا رہتا تھا یہاں پر شان اگر معنیس رہتی تو ولا تنفع انت تنفع ہی تنفع مگر ولا ینفع ہے شان جو ہے مذکر ہے عربی میں نہیں شان نہیں فائدہ دے سکتا کسی کا شان 16:51 تیری شان یعنی کسی کا شان تیرے مقابل وَلَا اَنفَعُ نَهِفُ نَفَعُ دَسَكْتِي ذَلْجَدْ شَانْوَالَا یا شان والا من کا تیرے مقابل الجد شان اس کی نہیں نفع دے سکتی کسی شان والے کی شان تیرے مقابل من کا تیرے مقابل چلیے 17:19 اب ہم بہت ہی انٹریسٹنگ دعا پر آتے ہیں دعا قنوت ویسے بھی بہت اہم ترین دعا ہے اس میں دعا قنوت بسیکلی اللہ تعالی کے ساتھ ہمارا کنٹریکٹ ہے جو ہم روزانہ رینیو کرتے ہیں اللہ تعالی کے ساتھ رینیو کرتے ہیں اس میں سارے پہلو آگئے ہیں ایک ایک پہلو پر غور کیجئے اور تو انشاءاللہ اس سے کافی مدد ملے گی اگرچہ کہ ہم عربی سیکھ رہے ہیں لیکن اس کے ساتھ بہت اہم میسیجز وابستہ ہیں 17:51 اللہم انا نستعینو کا و نستعافرو کا اللہم انا بے شک ہم نستعینو ہم مدد مانگتے ہیں وہ مدد مانگتے ہیں نہیں ہم مدد مانگتے ہیں نستعینو نفعلو ہم مدد مانگتے ہیں کا تیری یا تجھ سے و نستعافرو کا 18:25 اور نستغفرو ہم مغفرت مانگتے ہیں کا تیری تجھ سے ونؤمنو بکا ونؤمنو اور ہم ایمان لاتے ہیں بکا تجھ پر ونتوکلو علیکا و اور نتوکلو ہم توکل کرتے ہیں ہم بھروسہ کرتے ہیں علیکا تجھ پر ونثنی 18:57 اور ہم تعریف کرتے ہیں علی کا تجھ پر یا تیری یہاں پر نثنی علی ملا کے جو ہے عربی میں پرپوزیشن نہیں آئے گا اردو میں یہ جیسے میں نے کہا بعض اوقات ایک لائنگویج سے دوسری لائنگویج میں جاتے ہوئے پرپوزیشن اڑا دینا پڑتا ہے جیسے یہ ہے اور بعض اوقات جو ہے عربی میں پرپوزیشن نہیں ہوگا اردو میں لانا پڑتا ہے جیسے ورحمنی اور رحم فرما مجھ پر تو یہاں پر نثنی علی کا ہم تعریف کرتے ہیں تیری تعالی کا ترجمہ 19:25 اندر چلا گیا ہم سنہ کرتے ہیں تیری سنہ ہوجی نہیں اس سے پہلے سنہ ہم سنہ کرتے ہیں تیری الخیرہ بہترین بعض لوگ پڑھتے ہیں اس کو نہیں پڑھتے ہیں کوئی بات نہیں وَنُسْنِعَلَيْكَ الْخَيْرُ اچھا نہیں کلو نہیں پڑھتے ہیں وَنُسْنِعَلَيْكَ الْخَيْرُ وَنَشْكُرُكَ وَلَا نَكْفُرُكَ وَنَشْكُرُ ہم شکر کرتے ہیں کا تیرا وَلَا نَكْفُرُكَ 19:56 اور نہیں ہم ناشکری کرتے ہیں تیری شکر کے مقابلے میں آ رہا ہے اس کا مطلب ہوگا ناشکری ہم نے کہا کفر کے دو معنی ہیں انکار کرنا ناشکری کرنا وَنَخْلَعُ اور ہم الگ کرتے ہیں وَنَتْرُكُ اور ہم چھوڑتے ہیں ترک کرتے ہیں مَن يَفْجُرُ من جو يَفْجُرُ يَفْجُرُ فاجر سے اردو میں فاجر ہے 20:29 فاسق ہے نافرمان ہے یفجرو جو نافرمانی کرے کا تیری فجرہ پھٹنے کو بھی کہتے ہیں پھٹ جاتا ہے نافرمان ہے حد سے نکل گیا اللہم ایاک نعبدو اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں وَلَكَ نُسَلِّ وَلَكَ اور تیرے لیے نُسَلِّ ہم نماز پڑھتے ہیں وَنَسْجُدُ اور ہم سجدہ کرتے ہیں وَإِلَيْكَ اور تیری طرف نَسْعَا ہم دورتے ہیں سعی کرتے ہیں 21:01 دورتے ہیں وَنَحْفِدُ اَمْ خِدْمَتْ كِلِيَهِ حَاظِرْ هُتے ہیں وَنَرْجُوْا اَرْجُوْا سِكْلِ اَمْنَا نَرْجُوْا ہم امید رکھتے ہیں رحمتکا تیری نحمت کی وَنَخْشَا اور ہم ڈرتے ہیں خشیت ڈر عذابکا تیرے عذاب سے انہ بے شک عذابکا تیرے عذاب بالکفاری کفار کو ملحق ملنے والا ہے الحاق ہونے والا ہے اس کا الحاق ہونے والا ہے نا ملنے والا ہے 21:32 یہ دعا قنوط ویسے جیسا آپ نے کہا کہ اس میں کنٹریکٹ ہے اور ایک ایک پہلو قابل غور ہے اس پہ غور کرتے رہیے آپ ہر رات ہم گویا دھوراتے ہیں کہ اللہ ہم یہ ساری چیزیں کرتے ہیں لیکن اس میں عربی کے حساب سے نحن نفعل اور کا یہ زندگی بھر نہیں بھولنا آپ اللہم انہا نستعین کا و نستعفر کا و نؤمن بھی 22:00 وَنَتَبَكَّلُ عَلَيْكَ وَنُثْنِ عَلَيْكَ الْخَيْرَ وَنَشْكُرُكَ وَلَا نَكْفُرُكَ وَنَخْلَعُ وَنَتْرُكُ مَنْ يَفْجُرُكَ اللہمَ اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَلَكَ نُصَلِّ وَنَسْجُدُ اِلَيْكَ نَسْعَى وَنَحْفِدُ وَنَرْجُ رَحْمَتَكَ وَنَخْشَ عَذَابَكَ اِنَّ عَذَابَكَ لِلْكُف 22:26 زندگی بھر نہیں بننا آپ سے کہ نف نا نا نا نا نا مطلب ہم ہم ہم ہم ہم اور کا کا کا کا مطلب تو یا تیرا چلی پریکٹس کرتے ہیں اللہم انا نستعینکا و نستعاخرکا اللہم اے اللہ انا بے شک ہم نستعینکا ہم مدد مانگتے ہیں کا تجھ سے چلی کہاں سے یہ جان سے اللہم انا نستعینکا اللہم اے اللہ انا بے شک ہم نستعینکا 23:00 ہم مدد مانگتے ہیں تجھ سے ہم استغفر کرتے ہیں اور ہم مغفرت مانگتے ہیں تجھ سے اللہم ایمان لاتے ہیں بکا تجھ پر و نتوکلو اور ہم بروسہ کرتے ہیں علیکہ تجھ پر 23:30 اور ہم ایمان لاتے ہیں تجھ پر اور ہم بھروسہ کرتے ہیں تجھ پر 24:04 ونسنی علیکہ اور ہم تعریف کرتے ہیں تیری الخیرہ بہترین تعریف ونشکروکہ اور ہم شکر کرتے ہیں تیرا ولا نغفروکہ اور نہیں ناشکری کرتے ہیں تیری ونسنی علیکہ ونشکروکہ ونسنی اور ہم تعریف کرتے ہیں علیکہ تیری علیکہ ساری بہترین ونشکروکہ اور ہم شکر ادا کرتے ہیں تیرا 24:33 وَلَا نَكْفُرُكَ وَلَا نَكْفُرُكَ وَلَا نَكْفُرُكَ وَنَخْلَعُ وَنَتْرُكُ مَنْ يَفْجُرُكَ وَنَخْلَعُ وَنَخْلَعُ 25:00 تو اخلع نخلعو ہم الگ کرتے ہیں اتارتے ہیں الگ کرتے ہیں و نترکو اور ہم ترک کرتے ہیں یہ کا جو ہے نا ترکا کا کا ہے تیرا کا نہیں ہے نترکو اور ہم ترک کرتے ہیں نفعلو نترکو نیفجرکا جو تیری نافرمانی کرے نیکسٹ و نترکو نیفجرکا 25:31 من یعنی سے من یعنی جو کرے درائٹ 25:53 اللہم اے اللہ ایاکا صرف تیری نعبدو ہم عباد و لکا اور تیرے ہی لیے نصلی ہم نماز پڑھتے ہیں نیکسٹ پڑھ سکتے ہیں 26:22 اور تیرے ہی لیے اور ہم سجدہ کرتے ہیں اور تیری علیہ کا تیری ہی طرف ہم دورتے ہیں ہم سعی کرتے ہیں اور ہم خدمت کے لیے حاضر ہوتے ہیں پڑھ سکتے ہیں 26:56 ونحفیدو اور ہم خدمت کے لئے حاضر ہوتے ہیں ونرجو رحمتکا ونخشا عذابکا 27:26 اور ہم امید رکھتے ہیں رحمتکا تیری رحمت کی ونخشا اور ہم ڈرتے ہیں عذابکا تیرے عذاب سے 27:55 تیرا عذاب بالکفاری کفار کو ملحق ملنے والا ہے بے شک تیرا عذاب کافروں کو ملنے والا ہے ٹھیک اسی پہ ہم ختم کرتے ہیں اللہ تعالیٰ اس دعا ہے کہ وہ قرآن ہمیں پڑھنے سمجھنے 28:23 عمل کرنے فعلانے کی توفیق دے تدبر کرنے کی توفیق دے وَآخِرُ الدَّعْوَنَا نِلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ سبحان اللہ و بِحَمْدِ سبحانک اللہم و بِحَمْدِكَ نَشْهَدُ وَلَّا إِلَٰهِ إِلَّا أَنْتَ نَسْتَعُفِرُكَ وَمَا تُبِلِكَ
مکمل متن دیکھیں