خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجوائن انڈرسٹینڈ قرآن اکیرم حضراباد کی جانب سے میں آپ کو 56 سبق کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں اس میں ہم مزید افعال کی پریکٹس کریں گے پہلے ہم حدیث پڑھتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 0:30 بندہ اللہ کی رضا مندی کی بات کرتا ہے اس کی طرف اس کی توجہ بھی نہیں ہوتی لیکن اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کے کئی درجہ بلند فرما دیتا ہے اور بندہ اللہ تعالیٰ کی ناراضی والی بات کرتا ہے جس کی طرف اس کا دھیان بھی نہیں ہوتا لیکن اس کی وجہ سے وہ جہنم میں گر جاتا ہے تو اس وجہ سے ہر بات کو کہنے سے پہلے سوچنا چاہیے انسان کہ وہ کیا کہہ رہا ہے اب ہم آتے ہیں وجدہ کی طرف ہم اس ٹیبل کو ریفر کرتے ہیں پھر سے 1:06 ہم نے شروع سے کہا تھا آپ کو کہ فعل فعلہ کہ چھ اہم ابواب ہیں اور اس میں سے چار اہم ہیں چھ ابواب ہیں اور چار اہم ہیں فتحہ نصرہ دوربہ اور سمعہ اس کے بعد ہم نے سپیشل کیسز کیے پہلا سپیشل کیسز تھا جس میں تین میں سے دو لیٹرز ریپیٹڈ آتے ہوں جیسے ضلہ غنہ اس کے بعد تین اور سپیشل کیسز کیے جیسے جس میں حروف اللہ آتے ہوں شروع میں بیچ میں آخر میں شروع کا تھا وجدہ 1:36 بیچ کا تھا قالا اور آخر کا تھا دعا اور آخر میں حمزہ والا جیسے امرہ تو اب ہم نے یہ پانچوں کیسز پچھلی کلاسز میں کیے اب ہم وجدہ والا کیس کریں گے یعنی وہ حروف ہے وہ افعال جس کے مادے کا پہلا حرف کمزور حرف ہو جیسے واو ہو وجدہ یہ ہمارا سٹینڈرڈ مثال تھی اور ہم نے یہ بھی بتایا آپ کو کہ جب بھی افعال میں حروف علت آتے ہیں 2:03 یا کمزور حروف آتے ہیں تو ماضی سے مزارے میں مزارے سے عمر میں یہ ایک دوسرے کو بدلتے رہتے ہیں کمزور ہیں ایک دوسرے کو سپورٹ کرتے رہتے ہیں واو کبھی یا کو بھیجتا ہے یا کبھی علیف کو بھیجتا ہے یہ تینوں بھاگ جاتے ہیں چلیے تو ہم وجدہ کی پوری پریکٹس کرتے ہیں پہلے وجدہ کا مطلب پانا اور اس کی مثال کیا تھی وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ اُتَّبِعُوا مَا أَنزَلَ اللَّهُ قَالُوا بَلْ نَتَّبِعُوا مَا وَجَ 2:31 اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اتبعوا اتباع کرو ما انزل اللہ جو اللہ نے نازل کیا قالوا وہ کہتے ہیں بل نہ اتبعوا بلکہ ہم اتباع کریں گے ما وجدنا علیہ جس پر ہم نے پایا اپنے باب دادا کو تو چلیے اب میرے بعد دہرائی اب وجدہ وجدوں وجدتا وجدتم وجدتو وجدنا یجدو یجدونا دیکھیں اب اس میں کیا ہو گیا واو بھاگ گیا اس میں مضارع میں 3:02 حالانکہ فعلہ سے یفعلو ہوتا ہے تو وجدہ سے یوجدو ہونا تھا تو واو چلا گیا یہ کمزور ہے تو یہ چلا گیا یجدو یجدونا تجدو تجدونا اجدو نجدو جد جدو اس میں بھی افعل تھا اس وقت تو ایوجد ہونا تھا علیب بھی گیا واو بھی گیا جد جدو لا تجد لا تجدو واجد موجود وجود وجود 3:33 تو یہ جو ہے ہمارا بیسک پریکٹس ہم نے کی تھی اب اسی پریکٹن پہ ہم صرف چھے فارم کریں گے اگر وجدہ معلوم ہو آپ کو تو وجدو وجدتا وجدتو وجدتو وجدنا بنا سکتے ہیں آپ یجیدو معلوم ہو تو یہی سٹائل پہ یجیدو نہ تجیدو تجیدو نہ اجیدو نہ اجیدو بنے گا اور جد معلوم ہو تو جیدو بنا سکتے ہیں آپ لا تجید لا تجیدو بنا سکتے ہیں تو اس انیس فارمز کے بجائے ہم چھے کریں گے وجدہ یجیدو جد واجد موجود وجود 4:01 تو اب دوسرا لفظ لتے ہیں وعدہ وعدہ یعنی وعدہ کیا وعدہ یعنی وعدہ کیا اور اس کی مثال سیدہ الاستغفار میں نے سیکھا کہ اور میں تیرے عہد پر اور تیرے وعدے پر قائم ہوں جتنا مجھ میں استطاعت ہے یا ازان کے بعد کی دعا ہے کہ اور فائز فرما محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو مقام محمود پر وعدتہو جس کا تُو نے وعدہ کیا ہے ان سے اس کا 4:33 وَعَدَ وَعَدُ وَعَدتَ وَعَدْتُمْ وَعَدْتُ وَعَدْنَا ایسے ہم پورا نہیں کریں گے وَعَدَ يَعِدُ عِدْ وَعِد مَوْعُود وَعَد وَعِد یعنی وعدہ کرنے والا مَوْعُود جس کو وعدہ کیا گیا جس کا وعدہ کیا گیا اور وَعَد یعنی وعدہ نام اس کا مصدر ہے 5:04 اس کے بعد دوسری مسئلہ اچھا اور دو دو بار کرتے ہم وَعَدَ يَعِدُ عِد وَعِد مَعُود وَعَد وَعَد اور دیکھیں یہ قرآن میں دونوں یہ الفاظ دو سو بار آگئے ہیں تو یہ الفاظ بہت اہم ہیں میں سمجھتا تھا میں بھی کہ ویک لیٹرز جیسے وَجَدَ قَالَا وَدَعَا یہ بہت کم ہوں گے نہیں یہ اچھے سگنیفیکنٹ نمبر ان کا ان کو جاننا بھی ضروری ہے وَصَفَا وَصَفَا یعنی 5:37 بیان کرنا وصفین وصف موصوف جن کا بیان ہوا ہے اور اس کی مثال سبحان ربک رب العزت عما یصفون سبحان پاک ربک تیرا رب رب العزہ عزت والا رب عما اس سے جو یصفون وہ بیان کرتے ہیں وہ وصف دیتے ہیں اللہ تعالیٰ کو چلیے وصف یصف صف وصف موصوف وصف 6:10 واصف بیان کرنے والا موصوف جس کی صفت یا جس کا وصف بیان کیا گیا ہے وصف یعنی بیان کرنا ٹھیک ہے پھر سے واصف یصف صف واصف موصوف وصف اس کے بعد دوسری مثال ہے وقع وقع یعنی بچایا دیکھیں وقع میں دو حروف علت ہیں واو بھی ہے یا بھی ہے تو اور ڈائمج زیادہ ہے اس میں تو اس میں ہوگا 6:44 بچا ہم کو آگ کی عذاب سے چلیے وَاقِن مَوْقِي وِقَایَا وَاقِن مَوْقِي وِقَایَا وَاقِن مَوْقِي وِقَایَا وَاقِن مَوْقِي وِقَایَا وَسِعَا 7:21 وسیعہ یعنی سمایہ وسیعہ کرسی یہ سماواتی والارض اس کی کرسی نے آسمان و زمین کو سما لیا ہے وسیعہ یوسعو اور یہ اسپیشل ہے یہ جو ہے اس میں واو آرہا ہے وسیعہ یوسعو ایسعہ بولیے وسیعہ یوسعو ایسعہ واسع موسوع سعہ سعہ اس میں 7:53 بعض صورتیں آپ قرآن مجید میں نہ دیکھیں جیسے یوسع نہیں ہے یا عیسیٰ نہیں ہے غالباً تو اس کو کر رہے کیوں ہم اس کو اس لیے کر رہے ہیں کہ اس سے آپ کو اسٹرکچر کی فیملیارٹی آ جا رہی ہے ایک بار جو ہے اور یہ قرآن مجید میں جیسے وسیعہ جو ہے اپنی مختلف صورتوں کے ساتھ پچیس بار آیا ہے قرآن مجید میں پچیس بار آیا ہے اگر آپ اس کے لیے دو منٹ پریکٹس کرتے ہیں 8:20 اللہ تعالیٰ کی کتاب میں ایک لفظ کے لئے اگر پانچ منٹ بھی سرف کریں تو اس ویری ویری بہت قیمتی ہے تو ایسا نہیں کہ کیا اتنی کیوں کریں نہیں ایک ایک لفظ جو ہے اس میں گویا ایک ہیرے اور موتی کی اس سے زیادہ قیمتی لفظ ہے یہ نالوج اس سے زیادہ قیمتی ہے تو یہ بہت بار آئے پچیس بار آئے بہت قیمتی ہے اور ہم دو منٹ کی بھی نہیں ہیں دس سیکنڈ کی پریکٹس نہیں کر رہے ہیں ایک ایک کی یا بیس سیکنڈ کی 8:49 یہ الفاظ وہ تھے جو قرآن کریم میں زیادہ آئے ہیں لیکن اس کے باوجود ہم نے اور بھی الفاظ کیے ہیں جو اسی کورس میں پچاس سیشن میں کور ہوئے ہیں وہ چار مزید ہیں جیسے وعظہ وعظہ یعنی وعظ کیا قرآن میں آیا ہے لیکن کم 9:14 اور مثال ہے خطبہ جمعہ میں ہم کو ہر بار کہا جاتا ہے اللہ تعالیٰ تمہیں نصیحت کرتا ہے وعظ کرتا ہے لعلکم تذکروں تاکہ تم نصیحت پکڑو تو کریے وعظہ یعظ عظ وعظہ اس نے کیا ترڈ پرسن اوڈر سائل وعظہ سیدھے ہاتھ کا سیدھے یعظ وہ کرتا ہے عظ وعظہ یعظ عظ 9:46 وعظ موعوظ وعظ وعظا نصیحت کی یعظو وہ نصیحت کرتا ہے عظ نصیحت کر وعظ نصیحت کرنے والا موعوظ جس کو نصیحت کی گئی وعظ نصیحت کرنا دوسرا لفظ ہے وقبا وقبا یعنی چھا جانا ومن شر غاسقن اذا وقب جب وہ چھا جائے وقبا یقبو قب وقب 10:19 موقوب وقب اب اتنے پیٹرن سے معنوس ہونے کے بعد آپ کو ایک اندازہ ہو جا رہا ہے کہ کیسے بن رہے ہیں الفاظ اور جب ویک لیٹر یا حروف علت یا کمزور حرف آتا ہے تو کیا جو ہے چینجز لاتا ہے پھر سے وقب یا قب قب وقب موقوب وقب دوسرا لفظ ہے ولجا یولی جل لیلہ فی النہاری و یولی جل نهارہ اس کا مزید فیقہ ہے لیکن ولجا یعنی 10:53 داخل ہونا بسم اللہ والجنا یہ ہماری مثال ہے بسم اللہ والجنا اللہ کے نام سے ہم داخل ہوئے اللہ کے نام سے ہم نکلے والجا یلجو لج والج مولوج ولوج جیسے دخول ہے خروج ہے ولوج ہے والجا یلجو لج والج مولوج ولوج اور آخری مثال ہے والدہ 11:30 یہ ہوئے کمزور حروف اور چونکہ یہ سنسیٹیو ہیں 12:08 سیکھ لینا اچھی بات ہے اور آپ دیکھیں گے پہلے کا تو اتنا قرآن میں زیادہ نہیں ہے ابھی جو ہم نے پریکٹس کی ہے وہ تقریباً دھائی تین سو کے قریب ہیں پھر بھی دھائی تین سو الفاظ is not small اگر ہم یہ کہتے ہیں کہ ایک لفظ بھی اگر سمجھ میں آتا ہے قرآن کریم کا اللہ کی کتاب کا اللہ کی کلام کا یہ بہت بڑا احسان ہے اس کا تو اس کو کم اہمیت نہیں دینی چاہیے جبکہ ہم ہنڈرڈز میں سیکھ رہے ہیں اب ہم آتے ہیں وہ کیس 12:37 جس میں حرف علت یا کمزور حرف بیچ میں آئے فتحہ نصرہ دربہ سمیعہ کیا پھر دلہ کیا ہم نے پھر اب وجدہ کر لیا اب بیچ کا ہے قالہ جیسے مثال قالہ ہے حرف علت بیچ میں آئے اور یہ الفاظ تو بہت ہیں اور خاص کر قالہ اور کانہ دونوں ملکے تین ہزار ہو جاتے ہیں that is almost four five percent of the قرآن اس کی تو بہت ہی اہمیت ہے اس کو جاننا 13:07 قالا یعنی کہا اور مثال قل هو اللہ وحد کہو اللہ ایک ہے وہ اللہ ایک ہے چلیے پورا ہم پہلے ایک بار پورا کرتے ہیں قالا قالو third person قلتا قلتم قلتو قلنا یقولو یقولونا تقولو تقولونا اقولو نقولو قل قولو لا تقول لا تقولو قائل مقول قول 13:42 یہ تو پورا ہوا لیکن ہم چھے کریں گے چونکہ آپ کو قالا معلوم ہوتا باقیہ علم اس پر نہ سکتے ہیں قالا یقول قل قائل مقول قول ایک چیز میں تھوڑا سا پیچھے آنا چاہتا ہوں پچھلے جو ہم نے وجدہ کیا ہے وجدہ وعدہ وصفہ وقع اس میں ہم نے مونس کرنا بھول گئے دیکھیں آپ تبا تبت فعلہ فعلت یہ ہمارا ریفرنس ہے تبا تبت تبا وہ حلاک ہوا تبت وہ حلاک ہوئی 14:15 تبت یدہ دونوں ہاتھ ہلاک ہوئے بولہیب کے یا برباد ہوئے تو اس کا مطلب یدہ کے لئے دو ہاتھوں کے لئے عربی میں معنیس آتا ہے بہرحال تو تبت تبت تو وجدہ ہوا وجدہ ہیا وجدت اچھا انت تفعلو ہیا تفعلو یہ سیم ہے وہ پاتی ہے وہ کرتی ہے آپ کرتے ہیں دونوں کے لئے لفظ سیم ہے تو انت تجدو ہیا وہ پاتی ہے ہیا تجدو ہیا وجدت ہیا تجدو اسی طرح 14:45 ہوا وعدہ ہی وعدت اور وہ وعدہ کرتی ہے ہی تعیدو انت تعیدو ہی تعیدو ہوا وصفہ اس نے بیان کیا ہی وصفت بیان کی اس نے بیان کیا اور ہی تصفہ وہ بیان کرتی ہے ہی تصفہ ہوا وقع و بچا ہی وقت اور انت تقی ہی تقی و بچاتی ہوا وسعہ ہی وسعات 15:14 اور وہ کرتی ہے توسعو یوسعو اور یہ توسعو اسی طرح ہوا قالت اور وہ کہتی ہے تقولو تابا یعنی توبا کی پلٹا اللہ تعالیٰ پلٹا یعنی توبا قبول کی بندہ پلٹا یعنی اللہ تعالیٰ ایک طرف توبا کی 15:44 اور اگر آتا بھی ہے کسی صورت میں تو اچھا فازہ فازہ یعنی کامیاب ہوا یا پہنچا مراد کو 16:24 اور اگر سٹرکچر ہے سیکھنا تو فائز مفوز فوز اچھا دوسرا لفظ ہے قاما قاما یعنی کھڑا ہوا قد قامت السلاح نماز کھڑی ہو گئی 17:05 دیش قیام قام یقوم قم قائم دیش قیام اچھا کانا مطلب کیا ہے تھا اور اس کو بھی ہم نے کیا اور ایک ہزار تین سو ایک سٹھ بار آیا ہے یہ تو اس کا پورا ہی فارم کریں گے ہم اور اس کی بہت مثالیں ہیں وَلَا تَكُونُكَ الَّذِينَ مَتْحُجَا اُن لَوْا كِتَرَ جِنْہُنِ اللَّهُ بُلَا دِيَكَ الَّذِينَ اسُ اللَّهُ يَوْمَ يَكُونُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ مَبْزُوزِ جِنْہُنْ هُنگے لوگ پت 17:39 اور اگر structure ہے تو اور اس کے بعد ہے تو مختصر ہوگا اس کا 18:17 دیش کون دوسرا لفظ ہے ماتا ماتا یعنی مر گیا اللہم بسمکا موتو احیا سونی کی دو اللہ میں تیرے نام سے مرتا ہوں تیرے نام سے جیتا ہوں ماتا یموتو موت مائت دیش موت ماتا یموتو موت مائت دیش موت اچھا خافہ مطلب درہ خوف کھایا وآمنہم من خوف قریش میں اور آمن دیا ان کو خوف سے 18:55 خائف یا خافو خف خائف مخوف خوف خائف یا خافو خف خائف مخوف خوف 19:30 چال چلنا علم یجعل قیدہم فی تظلیل کیا نہیں کر دیا ان کا دعو دعو چلنا گمراہی میں کادا یکیدو کد انہم یکیدو نہ قیدہ بہرحال قائد مکید قید علم یجعل قیدہم فی تظلیل کادا یکیدو کد قائد مکید قید دوسرا اسی وزن پر ہے زادہ زادہ یعنی 20:05 زیادہ کیا؟ زیادہ وہاں سے نکلا ہے رب زیدنی علم ہے رب زیادہ کر مجھ کو علم ہے زیادہ یزید زید زائد مزید زیادہ زیادہ یزید زید زائد مزید زیادہ دیکھیں ایک ساتھ کئی پیٹن کرنے سے ایک تو سٹرکچر سمجھ میں آتی ہے اور شوق بھی بڑھتا ہے اور دوسرے نئے الفاظ بھی کہیں آئیں تو اس کو بھی 20:42 کلو معلوم ہوتا ہے کہ اچھا اس کا وہ کیا اور ایک بات یہ بھی یاد رکھیں جو ہم نے پہلے بھی آپ سے کہی تھی کہ اردو میں اگر لنک دیکھنا ہے کسی لفظ کا تو پہلے اس کو فائل مفاول فیل پہ لائی ہے تو زائد اردو میں ہے مزید اردو میں ہے زیادہ اردو میں ہے تو اب آپ کو بہت جلدی اس کا معنی پکڑنے میں آسانی ہوتی ہے یہ تو تھے وہ الفاظ جو بہت بار آئے ہیں قرآن کریم میں اور یہ تقریبا میں سمجھتا ہوں دھائی ہزار کے قریب ہو گئے ہیں 21:11 ابھی جو ہم نے قالہ سے شروع کیے دو ہزار سے اوپر ہی ہوں گے اب پھر وہ الفاظ ہیں جو اتنے زیادہ نہیں آئے ہیں لیکن ہمارے اس کورس میں یہ ففٹی سیشنز میں کور ہوئے ہیں اسی کمزور الفاظ تو پہلا لفظ ہے آدھا آدھا یعنی تھکایا اور اس کی مثال ہے وَلَا يَعُودُهُ حِفْظُهُمَا اور نہیں تھکاتا اس کو ان دونوں کا نگرانی حفظ جو ہے عربی میں مذکر ہے نہیں تھکاتا اس کو 21:41 ان دونوں کا نگرانی ہے آدھا یعودو یہ دو کی یہ اس کو آرڈر کیا ہے نہیں معلوم آدھا یعودو آئد موعود عود آدھا یعودو آئد موعود عود اچھا دوسرا لفظ ہے جاہا جاہا یعنی بھوکا ہوا اچھا جاہا نہیں ہے یہ تجویت کا کمال ہے جاہا ہے 22:17 کھلایا ان کو اس نے بھوک میں جائع داش جوع میں بھوکا ہوں جائع داش جوع زارہ زارہ یعنی زیارت کی حتی زورتم المقابر 22:54 یہاں تک کہ تم نے زیارت کی قبروں کی زارہ یزور زر زائر مزور زیارہ زارہ یزور زر زائر مزور زیارہ نیکس لفظ ہے سامہ سامہ نے روزہ رکھا وصائمین وصائمات مثال ہے ہماری احزاب کی آیتوں میں جو روزہ رکھنے والے مرد اور عورت ہیں سامہ یسوم سم سائم ڈیش 23:33 صیام یا صوم صام یصوم صم صائم ڈیش صیام عادہ عادہ یعنی عادہ عادہ عادہ یعنی عین الف ذال عادہ یعنی پنہلی اعوذ باللہ من الشیطان پہلا لفظ عادہ یعوذ عوذ عائد معوذ عیاد عیاد معاذ معاذ اللہ 24:16 اسی اردو سے لنک جاننا ضروری ہے جیسے اعضاء آپ نے کہا اعضاء جو ہے علیف عین داد علیف حمزہ ہے اعضاء عدو کی جمعہ انہیں پارٹس غابہ غابہ انہیں غیب ہو گیا غیب پشیدہ جو لوگ ایمان لاتے ہیں 24:50 غائب داش غائب غائب داش غائب دوسرا لفظ ہے نالا نالا یعنی پہنچا تناول تعام کو پہنچے شادی کے رقم میں رہتا تناول تعام تو بہرحال نالا یعنی پہنچا لن تنالو البرہ حتی تنفقو مما تحبو نہیں تم پہنچ سکتے نیکی کو 25:25 جب تک کہ تم خرچو اس سے جو تم محبت رکھتے ہو نالا ینالو نل نائل منول نائل اچھا اسی بات ہے ناما ناما یعنی سو گیا ناما یعنی ناما ینامو نم اور ہمارے پاس مثال آیت القرصی میں بھی ہے لا تأخذو سنتو ولا نوم 26:00 نائم ڈیش نوم یہ ہوئے وہ الفاظ جو بیچ میں آئے ہیں اب ہم لیں گے جو آخر میں آئے ہیں اور اس کی مثال ہے دعا دعا جو ہم نے کیا تھا دعا دعو دعوتا دعوتم دعوتو دعونا یدعو یدعونا تدعو تدعونا بدلہ دعا مطلب بکارہ دعا کی ادعو ندعو 26:37 اُدعو لا تدعو داعن مدعو دعا اور اس کی مثال ہے وَقَالَ رَبُّكُمْ اُدْعُونِيَا اسْتَجِبْ لَكُمْ ہم نے اس کو کیا تھا اور کہا تمہارے رب نے دعا کرو مجھ سے میں تمہاری دعا کا جواب دوں گا اسْتَجِبْ لَكُمْ اور دعا ویسے بہت قومن لفظ ہے دعا یدعو اُدعو داعن مدعو دعا 27:16 اچھا اس کے بعد ہے تلا تلا یعنی پڑھا اتلو تلاوہ اتلو ماں وحیہ الہی کمین کتاب اکیس میں پارے کا ٹائٹل ہے تلاوت کیجئے جو وحی کی گئی آپ کی طرف کتاب سے تلا یتلو اتلو تالن متلو تلاوہ تلا یتلو اتلو تالن متلو تلاوہ عفا عفا یعنی معاف کیا درگزر کیا 27:52 وَعْفُ عَنَّا وَغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا عَفَا يَعْفُ اُعْفُ عَفٍ مَعْفُو عَفُ عَفَا يَعْفُ اُعْفُ عَفٍ مَعْفُو عَفُ مَعْفُون مَعْفُون بغا بغا یعنی چاہ اشتبغا ہمارے پاس سلائنگ میں ہم نے سیکھا اشتبغا کیا چاہتے ہو تبغی ہونا چاہیے بغا یبغی 28:30 ابغی باغن مبغی باغی باغ باغاویت بھی ہے اس کا مطلب باغا یبغی ابغی باغن مبغی باغی باغی آشا جرا جرا یعنی جاری ہونا علیہ السلام ملک مصرہ مصرہ و هذه الانہار تجری من تحتی بہتی ہیں جاری ہیں میری نیچے سے فیرون نے کہا تھا جرا یجری اجری 29:09 جارن مجری جرائان جرائان جرا یجری اجری جارن مجری جرائان ایک ایک پیٹن میں مشکل سے دس پندرہ منٹ ہو رہے ہیں لیکن آپ یہ دیکھئے کہ قرآن کریم کے جو ہے سووں سے الفاظ سے مناسبت پیدا ہو رہی ہے تو اس کو آپ جو ہے ارے کیا ڈال ایکسرسائز ہے مت بولیے بہت ہی قیمتی بہت ہی ایکسٹریملی ویلیوبل ایکسرسائز ہے یہ جو ہم کو یہ 29:43 وہ پورا سٹرکچر بتا دے رہی ہے تو دس پیس منٹ قرشنا اس میں مور دن ڈیفنیٹلی مچ مچ مچ مور دن ورث اٹ جزا جزا یعنی جزا کاللہ خیر بدلہ دینا جزا کا بدلہ دے اللہ آپ کو خیران اچھا جزا یجزی اجزی جازن مجزی جزا جزا یجزی اجزی 30:15 جازن مجزی جزاء اس کے بعد ہے قضا قضا یعنی فیصلہ کیا قاضی صاحب ہے نا ہم نے کہا کہ بچا مجھے ان فیصلوں سے جو تُو نے اس فیصلوں کے شر سے جو تُو نے کیا بے شک تُو فیصلہ کرتا ہے تیرے خلاف فیصلہ کیا نہیں جاتا قضا یقضی اقضی قاضن مقضی قضا قضا یقضی اقضی 30:52 قاضن مقضی قضاء یہ قاضن حادن خاشن جو آئے گا ال کے ساتھ اردو میں قاضی ہوتا ہے القاضی الہادی الراضی اس طرح ہوتا ہے ورنہ قاضن بولیں گے حدا حدا یعنی ہدایت دی نرجو رحمہ آسر ہدایت کی ایدین سراط المستقیم حدا یہدی اہدی حادن مہدی 31:25 ہدا اور ہدایہ ہادن مہدی ہدا ہدایہ مہدی جو لفظ ہیں یہاں سے جس کو ہدایہ دی گئی ہدا یہدی اہدی ہادن مہدی ہدایہ خشیہ خشیہ یعنی درہ ون ارجو رحمتکا ون اخشا عذابک ہم تیرے عذاب سے ڈرتے ہیں خشیہ یخشا اخشا خاشن مخشی خشیہ 32:00 خشیہ خشیہ یخشا اخشا خاش مخشی خشیہ رضیہ یعنی رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ سے رضیہ یردہ اردہ راض مرضی رضوان رضیہ یردہ اردہ 32:34 راض مرضی رضوان نسیہ نسیہ یعنی بھول گیا ربنا لا تآخذنا ان نسینا اللہ ہم سے موخذانہ کرنا پکڑ ہمیں اگر ہم بھول جائیں یا وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ نَسُوا اللَّهُ نَهُ جَاءُن کی طرح جو جنہوں نے بھولا دی اللہ نسیہ ینسا انسا ناس منسی نسیان 33:06 نسیان سعا سعا یعنی دوڑا سعا یسعا سعن داش سعین سعا یسعا سعن داش سعی نہا نہا یعنی رکا 33:47 روکتا ہے تم کو فحش اور منکر اور بغیر سے دیکھیں اب آپ اتنے پیٹرنز کرنے کے بعد اب آپ کو ایک وہ ہو گیا اچھا نہیں یہ ایسا بنتا ہے اور 34:25 ایک جو غیر معنوسیت ایک نیا اپن رہتا ہے بھی یہ کیسا ہے وہ سب بھچھڑ جاتا ہے اس کا معنوض نہیں ہے ایسے یہ پیٹرن ہے اسٹینڈرڈ ہے یہ وہ الفاظ جو قرآن کریم میں بہت آئے ہیں میں سمجھتا ہوں ابھی جو ہم نے پریکٹس کی دعا سے لے کر یہ تقریباً پانچ چھ سو کے اوپر ہی ہوں گے اب ہم آتے ہیں وہ الفاظ کی طرف جو ہم نے اس کورس میں کیے ہیں پچھلے پچاس سیشن میں اور اسی پیٹرن پر آتے ہیں لیکن زیادہ نہیں ہیں قرآن کریم میں تو ایک بار 34:54 امید کرنا ونرجو رحمتکا اور ہم امید کرتے ہیں تیری رحمت کی رجا یرجو ارجو راجن مرجو رجا یہ سارے لفظوں چاری پیٹرنز پر آتے ہیں فتحہ نصرہ دربہ سمیعہ یہ چار پیٹرنز ہی ہیں 35:17 یہ سپیشل کیسز ہیں سارے جیسے ضلہ سپیشل کیسز ہے وجدہ دعا قالہ سپیشل کیسز ہے ہمارا جیسے راجہ یا ارجو کس پہ آرہا نصرہ یا انصور پہ آرہا اب دوسرا رمہ رمہ یعنی رمی کی حج میں ترمیہم بحجارتی میں سجیل پھینکتے تھے ان پر پتھر سنگ گل کے رمہ یعنی پھینکنا یا مارنا پھینکا سٹرائک رمہ یرمی ارمی یہ رمہ یرمی کس پہ ہے ضربہ یا ضریبو پہ کوئی نہ یہ چاروں میں ہی آئے گا اک 35:47 رامن مرمی رمی رمی سور رمی رما یرمی ارمی رامن مرمی رمی اچھا اس کے بعد سقا سقا یعنی پلایا الحمدللہ الذي الطعمنا وسقانا کھانے کے بعد کی دعایا چلیے سقا یسقی اسقی ساقن مسقی سقایا سقا 36:25 ساقن مسقی سقایہ سہا سہا یعنی غفلت کی ساہون سجد ساف کرتے نا غفلت کا بھول کا سجد سہا یسہو اسہو ساہن مسہو سہو یہ ساہن کی جمعہ ساہون ساہین ہے سہا یسہو اسہو ساہن مسہو 37:03 شفا شفا شفا شفا شفا شفا شفا شفا شفا شفا 37:43 صلی اللہ علیہ وآلہ وآلہ 38:13 یہ وہ الفاظ تھے جو قرآن کریم میں دعا کے پیٹرن پر ویک لیٹرز کے پیٹرن پر حروف علت کے منومونوں پر آئے تھے اور جیسا آپ نے دیکھا یہ بہت اہم ہے اور الحمدللہ ایک دس پندرہ منٹ میں ہم نے ایک ایک پیٹرن کے بس دس پندرہ پندرہ بیس بیس الفاظ سیکھے اب ایک سہن میں بیٹھ گئے اس کو آپ دو تین بار ریوائز کریں گے ٹیپ سے یا اس کو بار بار دیکھیں گے اس پروگرام کو 38:42 تو انشاءاللہ آپ کے ذہن میں یہ بلکل آسانی سے بیٹھ جائیں گے اور انشاءاللہ یہ جو ہے ہم کو قرآن کریم میں تدبر کے لیے بہت اہم ٹولز جو ہے بنیں گے اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں قرآن کریم پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پھیلانے کی تفریق دے سبحان اللہ و بحمدی سبحانک اللہ و بحمدی کا نشہد واللہ الہ الا انتہا
مکمل متن دیکھیں