خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:02 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین انڈسٹینڈ قرآن اکاری میں حضرباد کے جانب سے میں آپ کو فورٹی نائن سیشن انچاسویں سیشن کے لیے خوش آمدید کرتا ہوں اس میں ہم مزید کچھ آیات سیکھیں گے لیکن پہلے حدیث 0:34 اور یہ حدیث پچھلے سیشن کا کنٹینیویشن ہے جس میں ابو حریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت فرماتے ہیں ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا مسلمان مسلمان کا بھائی ہے نہ اس پر ظلم کرے نہ اسے حقیر جانے اور نہ اس کو مدد کے وقت بے سہارا چھوڑ دے تقوی یہاں ہے اور آپ نے سینے کی طرف اشارہ فرمایا تین مرتبے آپ نے یہ فرمایا 1:07 ایک شخص کے برا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کو حقیر تصور کرے ہر مسلمان کا خون اس کا مال اور اس کے عزت دوسرے مسلمان پر حرام ہے یہ مسلم کی حدیث ہے اب ہم آتے ہیں پچھلی کلاس کی سپوکن ریمک 1:36 عربی کے ریویجن کی طرف عربی بولچال کے ریویجن کی طرف مختے کی طرف ہم نے پچھلی کلاس میں سیکھا الحمدللہ الذي اعطانا هذه الفرصہ لینا تعلم لغت القرآن صحیح نا لینا تعلم الحمدللہ یعنی اللہ کا شکر ہے الذي جس نے اعطانا ہمیں اتا کیا هذه الفرصہ یہ موقع یہ چانس 2:08 لی تاکہ نتعلم نتعلم کس پر ہے تعلم تذکر تفعل لی نتعلم تاکہ ہم سیکھیں لغت القرآن قرآن کی زبان اعطانا حدی الفرصہ اس فرصت کو اس نے عطا کیا تاکہ ہم سیکھیں علمہ یعنی جانا علمہ یعنی سکھایا 2:40 نزلہ اترا نزلہ اترا علمہ جانا علمہ جنوایا یا سکھایا آپ اس طرح اس لائن سے آسکتے ہیں اس پیٹرن سے کہ علمہ یعنی جنوایا یعنی سکھایا اور تعلمہ یعنی سیکھا تعلمہ یعنی سیکھا 3:13 تفعل تعلم اور ایک اور جملہ ہم آج سیکھ رہے ہیں دو جملے انا لا اتکلم العربیہ انا لا اتکلم تکلم وہی ہے یہ بھی تکلم تفعل تذکر تعلم تکلم بات کی اتکلم میں بات کرتا ہوں لا اتکلم میں نہیں بات کرتا نہیں کلام کرتا عربی میں یہاں مجھے عربی زبان نہیں آتی 3:43 اور سلائنگ جو ہے ماں فی معلوم سلائنگ جو ہے عامی عربی میں ماں فی معلوم انا اتعلم میں سیکھ رہا ہوں انا اتعلم میں سیکھ رہا ہوں تعلم اور تکلم ایک ہی وزن پر ہے الف انا لا اتکلم العربیہ تکلم اس نے بات کی 4:13 تکلمو انہوں نے بات کی تکلمتا تکلمتم تکلمتو تکلمنا یا تکلمو وہ بات کرتا یا تکلمو نہ تتکلمو تتکلمو نہ اتکلمو میں بات کرتا ہوں صحیح فرم اتکلم میں بات کرتا ہوں میں کلام کرتا ہوں اب ہم آتے ہیں گرامر کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے جملے فعلیہ سکھا تھا یعنی 4:45 verbal sentence یعنی وہ جملہ جس میں فعل پہلے آتا ہو جیسے مثال کی طور پر ہم نے کہا ہمیشہ کیلئے یاد رکھ لیجئے اس جملے کو خلق اللہ الارضا خلقہ پیدا کیا اللہ نے پیش آئے گا اور ارضا زمین کو نے اور کو پیش نے کا ترجمہ کرے گا اور زبر کو خلق اللہ الارضا پیدا کیا اللہ نے 5:15 یعنی جو کرنے والا ہے اس کو پیش آتا ہے دو پیش آتے ہیں اور جو جس پر اثر پڑا اس کو زبر آتا ہے دو زبر آتے ہیں وغیرہ آج ہم جو چیز سیکھیں گے یہ جو زبر اور پیش کا مسئلہ ہے اس کا فائنل جواب آج آپ کو مل جائے گا دیکھئے مسلمون کی مثال لیتے ہیں 5:47 مسلمن آسکتا ہے مسلمن آسکتا ہے جملے میں مسلمین آسکتا ہے کب یہ آئیں گے خلق اللہ الارضہ تو اگر آپ فاعل کی جگہ بٹھاتے ہیں کسی اسم کو تو اس کو پیش یا دو پیش لگیں گے اس کو پیش یا دو پیش لگیں گے جیسے نصارہ مدد کی مسلمن مسلمن عابدن ایک بندے کی تو جو سبجیکٹ ہے 6:20 سبجیکٹ ہے اس کو پیش لگے گا یا دو پیش لگیں گے ایک پیش کب لگے گا جب اس پہ ال ہو تو اللہ پہ ال already ہے اس لیے خلق اللہ ہو اور ابجیکٹ جو ہے اس پہ زبر یا دو زبر لگیں گے اور زیر جو ہے ٹرپوزیشن جب آتا ہے حرف جر جب آتا ہے تو زیر لگتا ہے جیسے اعوذ باللہ بی کے ساتھ یعنی اسم سے پہلے جب حرف جر آئے 6:54 تو زیر لگتا ہے باللہی بسمی نام کے ساتھ بسمونے بسمانے بسمی نام کے ساتھ بسماللہی تو فائل کی سبجیکٹ میں پیش دو پیش آتا ہے ابجیکٹ میں زبر دو زبر آتا ہے اور پرپوزیشن میں زیر یا دو زیر آتے ہیں دو زیر دو پیش دو زبر کی جگہ جب بھی ال آئے تو ایک زیر ایک پیش ایک زبر ہوگا 7:26 ایک اس سے آگے ہم تھوڑا بڑھتے ہیں کہ اگر مسلمون کی جگہ دو مسلم ہوں یا گروپ ہوں مسلمانی یا مسلمونہ تو تھوڑا سا فرق بن جاتا ہے کہ سبجیکٹ میں مسلمون آئے گا اور ابجیکٹ میں مسلمین آئے گا مسلمون کی جمع مسلمون ہے مسلمن کی جمع مسلمین ہے مسلمن کی جمع مسلمین ہے 7:59 مسلمون کی جمع مسلمون ہے اور مسلمن کی یا مسلمین کی جمع مسلمین ہے ٹھیک ہے مسلمن object ہے مسلمین یہ object کی position میں آئیں گے جیسے اگر آپ کہیں کہ میں نے مسلمانوں کو دیکھا رائیت المسلمون نہیں بولیں گے رائیت المسلمین 8:30 لیکن مسلمینہ ہی لگے گا مسلمونہ مسلمینہ اس میں جو اون اور این آ رہا ہے وہ دو پیش اور دو زیر کی جگہ جا رہا ہے نون پہ ہمیشہ زبر آئے گا مسلمونہ مسلمینہ نہیں بولیں گے آپ وہ اون اور این خود زبر یا زیر یا دو پیش کو ریپلیس کر رہا ہے پیش کی جگہ اون ہوگا اور زبر اور زیر کی جگہ این ہوگا ٹھیک ہے اور یہاں پہ ٹیبل آپ کو نہیں دیا گیا نہیں 9:03 اب اس ٹیبل ہے انشاءاللہ ٹیبل مل جائے گا تو مسلمن مسلمان مسلمین مسلمون اور مسلمن مسلمینی مسلمینہ مسلمن مسلمینی مسلمینہ یہ جو ہے ٹیبل ہے اس کا لیکن موٹا یاد رکھنا ہے آپ کو تو مسلمن کی جمع مسلمون اور مسلمن کی جمع مسلمین اور مسلمین کی جمع بھی مسلمین تو اب آپ کو معلوم ہو گیا 9:34 کہ یہ اون اور این کب آتا ہے ایک اور صورت ہے مضاف مضاف علیہ میں بھی زیر آتا ہے جیسے بیت اللہ ہی ہم نے کہا تین جملے یاد رکھنا ہے بیت اللہ ہی اللہ کا گھر تو اب اللہ ہی پہ زیر لگ رہا نا وہاں پہ بیت مسلمین آئے گا اگر مسلم ہے تو مسلمین آئے گا مسلم کا گھر اور اگر جمعہ مسلمانوں کی تو کیا بولیں گے بیت مسلمین 10:05 اتحاد المسلمینہ اتحاد المسلمونہ نہیں بولیں گے اتحاد المسلمینہ تو ایک اور چیز میں آپ کو بتا دوں کہ نون کب گرتا ہے مزافلہ میں جمعہ میں نون بھی گرتا ہے جیسے اگر آپ کہیں گے عرب کے مسلمان تو مسلمون العرب نہیں بولیں گے مسلم العرب بولیں گے مسلمون وعو دال کے نون گرا دیں گے ہم اور العرب لکھیں گے 10:47 مسلمو العرب تو نون جو ہے اس صورت میں بھی گر جاتا ہے اور بھی صورتوں میں جو اسماء خمسہ افعال خمسہ کہتے ہیں اور بھی جگہ نون گرتے ہیں لیکن یہ ایک نون بھی میں نے آپ کو بتا دیا یہ کافی ہے ہمارے اس لیول ون کے لیے اب ہم آتے ہیں پچھلی کلاس کے ریویجن کی طرف عوض باللہ من الشیطان الرجیم وَإِن تُطِعُوهُ تَهْتَدُو 11:18 وَمَا عَلَى الرَّسُولِ إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ وَإِن کیا آواز نہیں آرہی وَإِن اور اگر تُطِعُوهُ تم اطاعت کرو اس کی لیکن یہاں پہ بھی اصل میں تُطِعُونا ہے تم اطاعت کرو گے ہو اس کی لیکن شرط کے ساتھ بھی نون گر جاتا ہے تو بعض چگے ہیں یہاں پہ یہ فعل کا نون ہے مسلمونہ وہ اسم کی جماعتیں یہاں پہ تُطِعُونا یہ فعل ہے تم اطاعت کرو گے 11:50 اور اگر تم اطاعت کرو اس کی تم ہدایت پاؤگے اور یہاں پہ بھی نون گر گیا تحت دونہ ہے وَمَا عَلَى الرَّسُولِ اور نہیں ہے رسول پر إلا سوائے البلاغ المبین پہنچا دینا صاف صاف بلاغ یعنی پہنچا دینا دوسری آیت ہے 12:19 وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ اتَّبِعُوا مَا أَنزَلَ اللَّهُ قَالُوا بَلْ نَتَّبِعُوا مَا وَجَدْنَا عَلَيْهِ آبَاءَنَا وَإِذَا اور جب قِيلَ کہا جاتا ہے قِيلَ اصل میں کہا گیا ہے لیکن إِذَا کے ساتھ جب لگتا ہے تو یہ future بن جاتا ہے وَإِذَا قِيلَ اور جب کہا جاتا ہے اور اِذ کے ساتھ جب لگتا ہے تو 12:46 عید کے ساتھ مزارے جب آئے تو ماضی بن جاتا ہے لہم ان سے اتبعو اتبع کرو ما انزل اللہ جو نازل کیا اللہ نے انزل اللہ نازل کیا اللہ نے قالو وہ کہتے ہیں بل بلکہ نتبعو ہم اتبع کریں گے ما 13:19 جو وجدنا پایا ہم نے علیہ اس پر یعنی جس پر ہم نے پایا آباءنا ہمارے باب دادا کو اور جب ان سے کہا جاتا ہے اتباع کرو جو اللہ نے نازل کیا تو وہ کہتے ہیں بلکہ ہم اتباع کریں گے جس پر ہم نے اپنے باب دادا کو پایا ہے تیسری آیت ہے ان الشیطان لکم عدو فاتخذوہ عدو 13:52 بے شک شیطان لیکم تمہارے لئے عدو فتخذو پس پکڑ لو بنالو اس کو سمجھو اس کو عدو دشمن انما امرو اذا اراد شیئن ان یقول لہو کن فیکون انما بے شک ہے انما یعنی صرف یا اس کے سوا نہیں کہ 14:26 یا بس اگر آپ صرف اور بس کریں گے تو لٹنا پڑے گا اس کا کام تو بس اس کا کام تو صرف یا پھر اس کے سوا نہیں کہ اس کا کام جب وہ ارادہ کرتا ہے کسی چیز کا دیکھئے ارادہ کیا 14:52 مگر ایدہ کے ساتھ لگنے کے وجہ سے ایدہ ارادہ جب وہ ارادہ کرتا ہے شیئن کسی چیز کا ان کے یقولہ وہ کہتا ہے لہو اس کو کن ہو جا فی کن بس وہ ہو جاتا ہے ٹھیک ہے اس کا کام تو بس جب وہ ارادہ کرتا ہے کسی کا تو کہتا ہے اس کو ہو جا اور وہ ہو جاتا ہے یا ہو جاتی ہے 15:24 وَقَالَ رَبُّكُمْ اُدْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ وَقَالَ رَبُّكُمْ وَقَالَ رَبُّ کہا تیرے رب نے رَبُّ قال رَبُّ خَلَقَ اللَّهُ كُمْ تُمْہَرِ اُدْعُوا دعا کرو پکارو نی مجھے اَسْتَجِبْ میں قبول کروں گا لَكُمْ 15:55 تمہارے لئے یا تمہاری دعاؤں کو استجیب لکم میں قبول کروں گا تمہاری دعاؤں کو اب ہم آتے ہیں نئے سبق کی طرف نئے سبق میں ہم پھر آج چھ آیتیں لے رہے ہیں آیتوں کے ٹکڑے ہیں بسیکلی ہے پہلی آیت ہے عوض باللہ علیہ وآلہ وآلہ وآلہ ومن آیات ہی اللیل والنہار والشمس والقمر ومن آیات ہی اور اس کی نشانیوں میں سے 16:28 کیا ہے اللیل رات والنہار دن والشمس اور سورج والقمر اور چاند لیل کو کیسے یاد رکھیں گے لیلت القدر قدر کی رات اور نہار تو نصف النہار ویسے بھی اردن میں بھی نہار کا لب استعمال ہوتا ہے تو اس کی نشانیوں میں سے کیا ہے رات اور دن اور سورج اور قمر شمس الدین شمس الدین ہے دین کا سورج ٹھیک ہے 17:00 اور قمر کا بھی کچھ ہے قمری مہنے قمر الدین تو وہ کوئی پھل ہے یہاں پر عرب میں لیکن قمری مہنے مہینے ہمارے پاس مشہور ہیں قمری مہنے یعنی چاند والے اور اب ہم آتے ہیں دوسری آتھ پر 17:32 یہ جو ہے فرعون نے کہا تھا جب اس نے دیکھا کہ موسیٰ علیہ السلام کے موجزوں کو دیکھ کر اس کی حکومت کے پیروں کے نیچے سے نکلتی جا رہی ہے خطرہ لاحق ہو رہا ہے تو اپنی قوم میں اس نے پروپیگنڈا کیا گیا اپنے آپ کو رینسٹیٹ کرنے کے لیے ری افہم کرنے کے لیے پھر سے جتانے کے لیے کہ میں ہی اس ملک کا کرتا دھرتا ہوں اور میرے ہی ہاتھ میں اختیار ہے کہا قالا اس نے کہا یا قوم 18:02 یا قومی اے میری قوم علیسہ کیا نہیں لی میرے لئے ملک مصرہ مصر کا ملک ملک یعنی مصر کی بادشاہت وَهَذِهِ الْأَنْهَارِ اور یہ نہریں انہار کیا ہے نہر کی جمعہ کون سی جمعہ ہے نہر کی جمعہ مکسر ہے نہر کی جمعہ نہرون نہرین نہیں ہیں انہار ہیں تو اس لئے 18:34 ہاؤلائل انہار کی بجائے کیا ہے یہاں پر ہاذیل انہار واحد مونس ہے جمع مقصر کے ساتھ اور مثال ہم نے کیا دی میری اولاد پڑتی ہے ہاذیل انہار تجری بہتی ہے بہتی ہے تجری یعنی ایک بہتی ہے مگر جمع مقصر ہے اس لئے تجری میری اولاد پڑتی ہے نہریں بہتی ہے 19:01 نہریں بہتی ہیں اولاد بڑھتی ہیں نہریں بہتی ہیں یہ نہریں بہتی ہیں جاری ہیں میرے نیچے سے تم دیکھتے کیا تم نہیں دیکھتے اس نے کہا اے میری قوم کیا نہیں ہے میرے لئے مصر کی بادشاہت اور یہ نہریں جاری ہیں 19:28 کیا نہیں یہ نہریں جاری ہیں میری نیچے سے کیا تم نہیں دیکھتے اچھا تیسری آیت ہے ہم پریکٹس اس کی ختم پہ کریں گے اجتنبو کثیرم منو ون ان بعض ون اثم اجتنبو اجتناب کرو یہ جو ہے افتعال کے وزن پر ہے اجتناب اجتناب افتعال جنب اجتنبو بچو 20:01 کثیرن بہت زیادہ من الظنی بدگمانیوں سے گمان سے اور یہاں مراد بدگمانی ہے کہ بہت زیادہ بدگمانیوں سے بچو کیوں انہ بعض الظنی عثم انہ بے شک بعض الظن بعض گمان یعنی بعض بدگمانیاں عثم گناہ ہے 20:28 یعنی بہت زیادہ اللہ تعالی نے کہا بعض وقت گمان کرنا ضروری ہوتا ہے اور اچھا گمان تو کرنا ہی چاہیے لیکن بہت زیادہ بدگمانی سے انسان کو بچنا چاہیے اس لیے کہ بعض زن گناہ ہوتے ہیں اس لیے جب نیگٹیو یا بدگمانی کسی کے بارے میں ہو تو اس کو اچھی طرح سے چک کر لینا چاہیے دلائل سے یا جتنے بھی قبل اس کے کہ انسان بدگمانی میں مبتلا ہو اثم گناہ وہ فرق کیا ہے وہ فائن ہے 21:02 فائن ہے اس میں لیکن اس لیول پہ ہم جو ہے گناہی لیلت ہیں بس بچو بہت زیادہ بدگمانیوں سے بے شک بعض بدگمانیاں گناہ ہیں ایک اور آیت کا ٹکڑا ہے وَنَزَّلْنَا مِنَ السَّمَاءِ مَا أَمْ مُبَارَكَا السماع اور ما دونوں پہ جو ہے مد نوک والا مد ہے نزلنا ہم نے اتارا من السماع 21:33 آسمان سے ماء پانی مبارکاً برکت والا اور ہم نے اتارا آسمان سے پانی برکت والا اور اللہ تعالیٰ نے آگے فرمایا سور قاف کی آیت ہے اس سے ہم نے باغات ہوگا ہے وغیرہ اور اس میں بھی بشک بہت نشانی ہے اللہ تعالیٰ کی طرف سے کہ آسمان سے پانی برستا ہے بہرحال چوتھی بلکہ چار آیتیں ہیں 22:05 الرحمن علم القرآن خلق الانسان علمه البيان الرحمن علم القرآن سکھایا اس نے قرآن کو نا رحمن نے قرآن سکھایا ہے خلق الانسان بنایا ہے پیدا کیا انسان کو علمہو 22:36 سکھایا اس کو البیان بولنا بات کرنا اللہ تعالی نے ہر چیز سکھائی ہے لیکن سب سے انسان کے لئے اہم ترین اور بابرکت چیز جو سکھائی ہے وہ قرآن ہے تو اللہ تعالی نے اس کا ذکر کیا یہاں پر اور اپنی صفت تو اس کی بہت ہے اللہ ہے سب ہے لیکن رحمان میں رحمت کا جوش ہے ایسی صفت جس کی ہم سب سے زیادہ محتاج ہیں 23:04 وہ صفت کا ذکر کیا اور پہا کہ اس نے سکھایا کیا قرآن کو جو اس کی رحمت اور اس کی مہربانی کا عظیم الشان مظہر ہے ہم لوگوں کے لئے خلق الانسان پیدا تو اس نے ہر چیز کی ہے لیکن اس میں اشرف المخلوقات کیا ہیں وہ انسان ہیں اور علمہ البیان اور بھی چیزیں سکھائی ہیں لیکن بات کرنا بولنا ایک ایسی چیز ہے اگر وہ نہ ہوتی تو یہ سوسائٹی ہوتی نہ یہ ترقی ہوتی نہ پروگرس ہوتا کچھ بھی نہ ہوتی 23:34 تو کمیونکیشن سکھایا بات کرنا سکھایا تو رحمان نے سکھایا قرآن کو پیدا کیا انسان کو اور سکھایا اس کو بات کرنا اور آخری آیت ہے یہ جو ہے سور غاشیہ کی پہلی آیت ہے کیا کا مطلب بھی کیا اور کیا آتا کا آتا کا آتا مطلب پاس آئی آتا مطلب 24:03 پاس آیا یا پاس آیا پاس آیا آتا کا تیرے پاس آیا آیا پاس تمہارے حدیث الغاشی حدیث یعنی بات یا خبر الغاشیہ ڈھاپنے والی کی یعنی قیامت کی ڈھاپنے والی یعنی قیامت کی کیا آئی تمہارے پاس ڈھاپنے والی کی خبر یا ڈھاپنے والی کی بات چلیا اب ہم پریکٹس کرتے ہیں 24:35 وَمِنْ آیَاتِهِ اللَّيْلُ وَالنَّهَارُ وَالشَّمْسُ وَالْقَمَرُ وَمِنْ آیَاتِهِ اور اس کی نشانیوں میں سے اللیل رات والنہار اور دن والشمس اور سورج والقمر اور چاند 25:07 والنہار دن والشمس سورج والکمر چاند اور اس نشانیوں میں سے ہے رات اور دن اور سورج اور چاند اسوی آیت کا ٹکڑا ہے قال یا قومی علیسہ لی ملک مصر قال اس نے کہا یا قومی اے میری قوم علیسہ لی میرے لی ملک مصر 25:36 مصر کی بادشاہت اس نے کہا اے میری قوم کیا نہیں ہے میرے لئے مصر کی بادشاہت 26:10 اَفَلَا تُبُصِرُونَ وَحَاذِهِ اور یہ انہار نہریں تجری جاری ہیں بہتی ہیں اور یہ حادیہی اور تجری بروکن پلورل کی وجہ سے جمع مقصر کی وجہ سے واحد معنیس کے سیغے استعمال ہوئے ہیں من تحتی میرے نیچے سے اَفَلَا تو کیا نہیں تُبُصِرُونَ تم نہیں دیکھتے اور یہ نہریں جاری ہیں میرے نیچے سے تو کیا تم نہیں دیکھتے 26:44 میرے نیچے سے 27:10 اجتنبو کثیر من الظن ان بعض ظن اثم اجتنبو بچو اجتناب کرو کثیر من الظن بہت زیادہ گمان سے ان بعض ظن بشک بعض ظن اثم گناہ بچو بہت زیادہ بدگمانیوں سے بشک بعض بدگمانیوں گناہ 27:44 بعض الزن اثن انہ بے شک بہت زیادہ بہت زیادہ 28:11 کے نہیں انہاں کے ہے انہاں بے شک بے شک بعض بدگمانیاں اچھا وَنَزَّلْنَا مِنَ السَّمَاءِ مَاءً مُبَارَكَةً وَنَزَّلْنَا اور ہم نے اُطَرَى مِنَ السَّمَاءِ عَسْمَان سے مَاءً پَانِ مُبَارَكَةً برکت والا 28:40 اور ہم نے اتارا آسمان سے پانی برکت والا یا بابرکت 29:18 القرآن قرآن کو خلق پیدا کیا الانسان انسان کو علمہ سکھایا اس کو البیان بیان کو یعنی بولنا یعنی نا نا نا نا جو ہم بولے ہیں آبجیکٹ آبجیکٹ آبجیکٹ ہیں رحمن نے سکھایا قرآن کو پیدا کیا انسان کو سکھایا اس کو بولنا 29:49 علماء کا مصدر کیا ہے علماء معلم تعالیم تعالیم دی یہ شرح مصدر کا آخری آیت ہے 30:21 اتاکا پاس آئی تمہارے حدیث الغاشیہ دھانپنے والی کی بات یا خبر یعنی قیامت کی خبر کیا تمہارے پاس آئی دھانپنے والی کی بات اتاکا حدیث الغاشیہ حل کیا اتاکا آئی تمہارے پاس حدیث بات خبر و عشیہ دھانپنے والی کیا تمہارے پاس آئی خبر و عشیہ دھانپنے والی کیا 30:54 اسی پر ہم یہ سیشن ختم کرتے ہیں اس میں یاد رکھیں آپ کہ اگرچہ کہ ہم نے گرامر سیکھی لیکن قرآن کا جو پہلو ہے تبدبر تفکر اور تدقر اس کو سامنے رکھیں ہم اور اس کی جو نشانی اللہ تعالیٰ نے ذکر کیا اس کو تو ہم بالکل گرانٹڈ لے لیتے ہیں اس کی طرف غور ہی نہیں کرتے لیکن رات اور دن اور سورج اور چاند وغیرہ اور اسی طرح مختلف چیزیں اس میں آئی ہیں چونکہ مختلف آیات ہیں اور اس میں ہم نے اس کو سیلیکٹ کیا اس لیے کہ اس میں بعض 31:23 الفاظ ایسے ہیں جو پہلے نہیں آسکے اور گرامر میں مسلمن مسلمن مسلمین خلق اللہ الارضہ جب فعل آئے گا تو پیش یا دو پیش آئیں گے اور اس کی جمع اون آئے گا مسلمن مسلمن اور جب سبجیکٹ اور ابجیکٹ آئے گا مفعول بھی آئے گا تو اس کے ساتھ دو زبر یا ایک زبر یا مسلمین این والی جمع آئے گی اور پرپوزیشن کے ساتھ حرف جر کے ساتھ 31:55 ہمیشہ زیر آئے گا جیسے من مسلمین اگر ال ہو تو من المسلمین آئے گا اور اگر جمع ہو تو من مسلمین ان آئے گا ان والی جمع آئے گی اور یہ ٹیبل انشاءاللہ آپ کو دے دیا جائے گا سبحان اللہ و بحمدی سبحانک اللہ و بحمدی کا اشہد اللہ اللہ اللہ انتہا استغفر و تبعیل
مکمل متن دیکھیں