خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین ربینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن اکیڈیمی ہدرباد کی جانب سے میں آپ کو انچالیس میں سیشن کے لئے ویلکم کرتا ہوں انشاءاللہ اس میں ہم خطب جمعہ کی کچھ آیات مزید کچھ آیات پڑھیں گے پہلے ہم حدیثیں شروع کرتے ہیں حضرت جعبی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے 0:31 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جنت ہی جنت میں کھائیں گے پییں گے لیکن ان کو قضاء حاجت کی ضرورت نہ ہوگی نہ ناک سے ریزش نکلے گی نہ وہ پیشاب کریں گے پس ان کا یہ کھانا ایک ڈکار ہوگا یعنی ڈکار سے حضم ہو جائے گا مش کے پسینے کے مانند یعنی ڈکار بھی خوشگوار ہوگی یا پسینہ مش کی طرح ہوگا ان کے اندر تسبیح تکبیر کا ورد اس طرح ڈال دیا جائے گا جیسے سانس ان کے اندر ڈالا جائے گا 1:02 یہ وہ چیزیں جو اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کے لئے جنت میں تیار کی ہیں اب ہم آتے ہیں عربی بولچال کی طرف عربی بولچال میں ہم نے پچھلی کلاس میں سیکھا تھا نبدع درس اليوم نبدع ہم شروع کرتے ہیں نبدع ہم شروع کرتے ہیں درس درس سبق اليوم آج کا ہم آج کا سبق شروع کرتے ہیں اور اسی کانٹیکس میں ہم نے کہا کہ اليوم آج ہے اور کل کے لئے غدن ہے اور پچھلے یسرڈے کے لئے 1:33 گزرے ہوئے کل کے لیے امس امس الیوم غدن نبداو ہم شروع کرتے ہیں بداع ابتدا ہمارے پاس ایک close word ہے اسی سے نبداو ہم شروع کرتے ہیں درس الیوم آج ہم اور کچھ نئے جملے سکتے ہیں کم اس ساعة کم اس ساعة کتنا بجا ہے کم یعنی کتنا how much کتنا کم 2:04 اب کتنا بجا ہے کم اس ساعة ساعة یعنی گھڑی کتنی گھڑی ہے یعنی کتنا بجا ہے ساعة گھڑی کو بھی کہتے ہیں اور اس ساعة قیامت کی گھڑی کو بھی کہتے ہیں ٹھیک ہے تو کم اس ساعة کتنا بجا ہے کیا وقت ہوا ہے نن تو پھر شویا نن تو پھر ہم انتظار کریں گے شویا تھوڑا سا اور صحیح لفظ ہوگا قلیلن قلیلن یعنی تھوڑا سا نن تو پھر شویا ہم تھوڑا انتظار کر لیں اچھا اب ہم آتے ہیں گرامر کی طرف 2:36 گرامر کی طرف جب ہم آئیں تو پچھلی کلاس میں ہم نے تفاعلہ اور تذکرہ کیا تھا لیکن ہم پھر بات کو پورے کانٹیکس میں رکھنا چاہیں گے کہ ہم نے مزید فی کے افعال سیکھنا شروع کر دیئے ہیں اس کی پریکٹس شروع کر دیئے ہیں جیسا ہم نے کہا تھا کہ فعلہ یفعل افعال فعل مفعل فعل یہ بنیادی فعل ہے اور اس کے ساتھ نو مزید فی ہیں 3:07 مزید فیہی یعنی جیادہ اسم ہے اس میں فعل کے جو فے عین لام ہیں فا عین لام وہ مادے میں کچھ ایکسٹر لیٹرز لگنے کی وجہ سے فعل میں مختلف قسم کے شیڈز پیدا ہو جاتے ہیں جیسے خرجہ نکلا اخرجہ نکالا یا نکلوایا اردو میں بھی ہے تو ایسے جہے نو شیڈز ہیں ٹوٹل کاؤنٹس ہے فعالہ کو ملا کر دس ہے تو نمبر دو جہاں سے شروع ہوتا ہے وہ فعالہ تھا 3:37 اس کا بیسک فارم کرتے ہیں ریپیٹ کیجئے فَعَلَ يُفَعِلُ فَعِل مُفَعِل مُفَعَل تَفْعِيل ٹھیک ہے تو اس کی پریکٹس ہم نے کی تھی سَبَّحَ سَبَّحَ يُسَبِّحُ سَبِّح مُسَبِّح مُسَبَّح تَسْبِح 4:08 تیسرا تھا فاعل فاعل یفاعل فاعل مفاعل مفاعل مفاعل اور اس کی مثال کیا دیتی ہے ہم نے جاہدہ سے جاہدہ جاہدہ یجاہد جاہد مجاہد مجاہد مجاہد 4:38 آپ کو جاہدہ معلوم ہو تو آپ سارے بنا سکتے ہیں وہی سیم سٹائل ہے جاہدو جاہدتا جاہد تم جاہد تو جاہدنا یجاہدو اگر معلوم ہیں تو سیم بنا سکتے ہیں یجاہدو نہ تو جاہدو تو جاہدو نہ وہ جاہدو نہ جاہدو چوتھا تھا افعالا جو بہت اہم ہے اور جس پہ بہت الفاظ آئے ہیں افعالا اور یہ خاص ہے ازدر یفعیلو یہ خاص ہے افعالا یفعیلو افعیل 5:08 مفعل مفعل افعال اور اس کی مثال کیا تھی اخرجہ اخرجہ نکلا اخرجہ نکالا نزلہ اترا انزلہ اتارا اخرجہ یخرجو اخرج مخرج 5:34 اخراج مخرج مخرج اخراج اس کو اچھا یاد رکھنا ہے اب ہم جو ہے پچھلی کلاس میں ہم نے تفاعلہ کیا تھا یہ پانچ وان سٹائل ہے تفاعلہ پانچ وان تفاعلہ پورا کرتے ہیں ٹیبل اور سیم ہے تفاعلہ تفاعلو تفاعلتا تفاعلتم تفاعلتا تفاعلتو تفاعلنا تفاعلتو تفاعلنا دیکھیں آپ سیم اس کو ایڈ کرنا ہے یہ ایک معلوم ہو گیا 6:06 ویسے اس کے لئے تفعالہ کے لئے ریفرنس ہمارا وہ ہے کہ قرآن کریم نازل ہوا ہے کس کے لئے تدبر کے لئے تفکر کے لئے اور تذکر کے لئے یہ تینوں اسی وزن پر آتے ہیں تدبر تفکر تذکر اسی وزن پر آتے ہیں یتفعالو یتفعالونا تتفعالو 6:34 تتفاعلونا متفاعلو نتفاعلو تفاعل تفاعلو متفاعل متفاعل تفاعل 7:01 یہ تو ہوا اس کا اسٹرکچر اور مثال کی طور پر ہم نے کیا ہے تذکرہ تذکرہ یعنی نصیحت پکڑی نصیحت پکڑی ذکرہ اس کا روٹ ہے لیکن تذکرہ مطلب نصیحت پکڑی یعنی قرآن کس کے لئے نازل ہوا ہے کتاب ننزلنا ہو علیکم مبارک لیتدبرو آیاتی تاکہ وہ لوگ اس میں تدبر کریں 7:25 وَلِيَتَذَكَّرَا تاکہ لوگ اس سے نصیحت پکڑیں کون سے؟ اَعُلُ الْأَلْبَابِ اقل والے یعنی ایک اس میں غور کریں اور نصیحت پکڑیں نصیحت پکڑیں یعنی عمل میں لائیں یعنی غور کریں اور سمجھیں اور اس پر عمل کریں ورنہ جو شخص عمل نہ کرے اس کو نصیحت پکڑے کہیں گے ہم مثلاً جو ہے آگ جلاتی ہے کسی کو معلوم ہو گیا اور پھر آگ میں کودا تو ہم کیا کہیں گے اس نے نصیحت نہیں پکڑی ہم گولتے ہیں کہ ہمیں نصیحت نہیں ملی 7:56 تجھلی تذکر تذکرو تذکرت تذکرتم تذکرت تذکرنا یتذکرو یتذکرونا تتذکرو تتذکرونا اتذکرو نتذکرو تذکر تذکرو لا تتذکرو 8:26 متذکر متذکر تذکر یہ ہوا تھا تذکرہ کا آج ہم کریں گے تولہ تولہ میں کیا خاص بات ہے اس میں کمزور حرف آرہا ہے پھر بھی ایک بار اور تذکرہ کرتے ہیں تاکہ اور آپ کی پریکٹس وقی ہو جائے تذکرہ تذکرو 8:52 تذکرتا تذکرتم تذکرتو تذکرنا یتذکرو یتذکرونا تتذکرو تتذکرونا اتذکرو نتذکرو تذکر تذکرو 9:17 لا تتذکر متذکر تذکر اچھا ترجمہ کیجئے تذکرا اس نے نصیحت پکڑی تذکرو تذکرتا تذکرتم تذکرتو تذکرنا یا تذکرو وہ نصیحت پکڑتا ہے یا پکڑے گا 9:50 یتدکرونہ وہ سب نصیحت پکڑتے ہیں تتدکرونہ آپ سب نصیحت پکڑتے ہیں تتدکرونہ آپ سب نصیحت پکڑتے ہیں اتدکرونہ میں نصیحت پکڑتا ہوں نتدکرونہ ہم سب نصیحت پکڑتے ہیں تدکر نصیحت پکڑو تدکرونہ آپ سب نصیحت پکڑو لا تتدکرونہ آپ سب مت نصیحت پکڑو متدکر نصیحت پکڑنے والا 10:19 متذکر ضروری نہیں ہے کہ اس کا ترجمہ ہو اگر ہے تو ٹھیک ہے نہ تو چھوڑ دیا تذکر یعنی نصیحت پکڑنا تولہ یعنی مو مڑا دو معنی ہیں تولہ کے بعضا خود تجیب سیچویشن ہو جاتی ہے لیکن ہر زبان کا اپنی خاص بات ہے مختلف معنی ہو سکتے ہیں تولہ کا مطلب ہے مو مڑا اور تولہ کا مطلب چارج حادث میں لیا دونوں ہیں جیسے مزید کے متولی ہیں متولی یعنی 10:49 اسی لفظ بنائے چلیے تولا تولو تولیتا تولیتم تولیتا تولیتم تولیتو تولینا تولیتو تولینا یتولا یتولونا تتولا تتولونا اتولا نتولا لا تتولا لا تتولو متولی یہ متولی انہیں جو چاج لینے والا ہے 11:28 متولی متولا تولن پھر سے تولا تولو تولیتا تولیتم تولیتو تولینا یتولا یتولونا تتولا تتولونا اتولا نتولا 11:58 یہ ہو گیا تولہ کا مو مرنا ہے دوستی کرنا ہے حاکم ہونا ہے یہ تینوں ہیں دوستی کرنا بھی ہے کانٹیکسٹ میں کانٹیکسٹ کے حساب سے آئے گا چلی اب ہم آتے ہیں پچھلی کلاس کی 12:31 پچھلی کلاس میں ہم نے خطب جمعہ میں شروع میں جو تین آیات پڑھی جاتی ہیں اس کو کیا تھا اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم 13:01 اے وہ جو ایمان لائے ہو یا اے لوگوں جو ایمان لائے ہو اتقوا اللہ درو اللہ سے حق تقاتی جیسے کہ درنے کا حق ہے حق اس کے درنے کا حق ولا تموتن الا وانتم مسلمون ولا تموتن اور ہرگز نہیں مرنا اصل میں ولا نہیں تموتو تموتو 13:32 اگر تموتن جب آتا ہے انہ جو آخر میں آتا ہے وہ تعقید کے لئے ہے اس کا مطلب ہے لا تموتن ہرگز نہ مرنا الا سوائے یا مگر و انتم اور تم مسلمون مسلمان ہو یعنی ہرگز نہ مرنا مگر اس حال میں کہ تم مسلم ہو یہ و کا مطلب جو ہے اس حال میں بھی آتا ہے جیسے اردو میں بھی ہے 14:05 میں اس کو ڈانٹ رہا تھا اور وہ مسکرارہا تھا تو اور کا مطلب وہاں پہ عین نہیں ہے جبکہ وہ مسکرارہا تھا اس طرح کا حال بتانے کا آئے وہ دوسری آیت ہے 14:38 جس نے جو خلقکم پیدا کیا تم کو من نفسی واحدہ ایک جان سے ایک نفس سے اے لوگو درو تمہارے رب سے جس نے پیدا کیا تم کو ایک جان سے وخلق منہا زوجہا وخلقا اور پیدا کیا منہا اس سے یہاں کون ہے نفس ہے اسے ایک جان سے کیا زوجہا 15:09 اس کا جوڑا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِيرًا وَنِسَاءً وَبَثَّ اور پھیلا دیئے مِنْهُمَا ان دونوں سے ہمہ جو ہے دونوں رِجَالًا مرد کثیرًا بہت سے رِجَالًا کثیرًا بہت سے مرد وَنِسَاءً اور عورتیں اور پھیلا دیئے ان دونوں سے بہت سے مرد و عورتیں 15:39 وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامِ وَاتَّقُوا اللَّهَ اور ڈرو اللہ سے الَّذِي جُو تَسَاءَلُونَ بِهِ تم آپس میں سوال کرتے ہو اس سے یا اس کے نام پر اور ڈرو اللہ سے جس کے نام پر تم سوال کرتے ہو آپس میں وَالْأَرْحَامِ اور رشتوں سے ڈرو رحم کی جمعہ ارحم 16:10 اور رشتوں سے ڈرو 16:44 ایک طرف اللہ تعالیٰ سے جڑنے کے لئے اور دوسرے رشتہ داروں سے اور یہ بھی بتایا کہ سارے لوگ ایک ہی اس سے ہیں تو سارے انسان برابر ہیں مختلف باتیں اللہ تعالیٰ نے بتائی ہیں جو کہ جمعہ کے خدبے میں بڑی مناسبت سے بیان کی جاتی ہیں 17:15 اور کہو قولاً بات سدیدہ سیدھی اور سیدھی بات کہو یصلح لکم اعمالکم ویغفر لکم ذنوبکم یصلح اصلاح کردے گا سوار دے گا درست کردے گا لکم تمہارے لئے اعمالکم تمہارے اعمال ویغفر اور بخش دے گا لکم تمہارے لئے ذنوبکم 17:44 تمہارے گناہ ذنوب کی سنگلر کیا ہے دنب درست کر دے گا تمہارے آمال اور بخش دے گا تمہارے گناہوں کو وَمَن يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عُظِيمًا وَمَن اور جو یطِع اتعاد کرے اللہ اللہ کی ورسولہو اور رسول کی اور اس کے رسول کی 18:15 فَأَزَا کامیاب ہو گیا مراد کو پہنچا فَأَزَا نعظیمہ بڑی کامیابی اچھا فَأَزَا فَأَزَا کیا ہے اسے پہلے پتہ نہیں میں نے آپ کے سامنے ذکر کیا ہے فَأَزَا کامیاب ہو گیا فَأَزَا کامیابی بڑی بڑی کامیابی کامیاب ہو گیا تو آپ کو سکتا ہے ریپیٹشن لگے لیکن پھر میں اردو کی مثال دیتا ہوں 18:43 اردو میں ہم کہتے ہیں کسی کو مارا تو میں کہوں گا اس کو مارا اگر بہت شدید کہنا ہوں تو میں کہوں گا ایسی مار مارا تو مار جو ہے نون ہے مارا ورب ہے مار مارا تو کسی چیز کو اب یہ عربی کا اسٹائل زیادہ ہے بہت زیادہ ہے فَعَذَ فَوْزًا عَظِيمًا فَغْفِرْ لِمَغْفِرَةً اس سے پہلے ہم نے ذکر کیا ظلمت ظلمًا کثیرًا جو کوئی اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے تو یقیناً وہ 19:11 جو ہے اس نے بڑی کامیابی حاصل کی مفہوم ہے اس کا اچھا زبان سے بات شروع ہوتی ہے قولو قولا سدیدہ تو اللہ تعالیٰ اس کے اثر کہہ رہا ہے کہ تمہارے عمال کو بھی سوار دے گا اور تمہارے گناہوں کو بھی بخش دے گا تو زبان جو ہے وہاں سے اس کا بہت لحاظ رکھنا چاہیے اب ہم نئے سبق پر آتے ہیں اور دو آیتیں جو خطبے کے انڈ میں اختتام پر پڑھی جاتی ہیں جنرلی اختتام پر یہ پہلی آیت ہیں 19:45 اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم اِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ اِنَّ اللَّهَ بِشَكَ اللَّهَ يَأْمُرُ حُکُم دیتا ہے بِالْعَدْلِ عَدْلِكَ وَالْإِحْسَانِ وَالْإِحْسَانِ وَإِتَا إِذِلْقُ اَتَا یہاں تک بے شک اللہ حکم دیتا ہے عدل کا اور احسان کا 20:29 اور احسان کا وَإِتَاءِ ذِلْقُرْبَ وَإِتَاء اور دِنَا اس پہلے آیت آتی محمد آتا کر محمد آتو زکا زکا دو عقیم الصلاة آتو زکا آتو ایسا ہے مُؤْتی مُؤْتا ایتا ایتا یعنی دِنَا اور دِنَا ذِلْقُرْبَ قریب والا 20:58 ذی ذادو اسے پہلے ہم نے کہا تھا نا ذاتا اس کی معنی سے ذاتا لہب یا ذل جلالی والکرام ذل جلال جلال والے ذل کرنا ان دو سنگوں والے تو ذل قربہ قربہ والے قربت والے رشتہ داروں اور رشتہ داروں کو دینے کا حکم دیتا ہے دینا رشتہ داروں کو حکم دیتا ہے کہ دیں ہم رشتہ داروں کو دینے کا حکم وینہا 21:36 وَيَنْحَبْ وَيَنْحَبْ وَيَنْحَبْ وَيَنْحَبْ وَيَنْحَبْ 22:03 اور ناشائستہ چیزوں سے والبغی اور سرکشی سے اور منا کرتا ہے بےہائی سے ناشائستہ چیزوں سے اور سرکشی سے ناشائستہ کاموں سے آنیل آن یونسے شائستہ کاموں سے 22:42 والباقی اور صدقشی ناشائستہ مراد کاموں سے یہاں پر اللہ تعالی نے بہت زبردست حکم لیا عدل جہے بیس ہے اس کی اور احسان اس کی خوبصورتی ہے بڑھ کے دینا اچھا کام کرنا کسی بے احسان کرنا ہوگی اور ایتائد القربہ 23:11 جو بلکل ریلیٹیفز کو خاص اللہ تعالی نے ان کے ساتھ معاملہ کرنے کا حکم دیا ہے اور فحشہ والمنکری والبغی آپ اس کی تفسیر میں پڑھ سکتے ہیں یہ سوسائیٹی کو خراب کرنے کے مین ایلیمنٹس ہیں اللہ تعالی اسے منع کرتا ہے یعظو کم لعلکم تذکرون یعظو وہ وعظ کرتا ہے کم تمہیں لعلکم تاکہ تمہیں یعظو ایسے ہی ہے وجدہ یجدو 23:40 یادنہ وجدہ یجدو وعظہ واز کیا یعظو واز کرتا ہے واز کرتا ہے تم کو لعلکم تاکہ تم تذکرون نصیحت حاصل کرو تذکرہ تفکرہ تدبرہ اسی سے تذکرون وہ تمہیں نصیحت کرتا ہے تاکہ تم نصیحت حاصل کرو تاکہ تم تذکرون نصیحت حاصل کرو وہ تمہیں نصیحت کرتا ہے تاکہ تم نصیحت حاصل کرو 24:20 یہ ہوئی ہے ایک آیت اور دوسری آیت ہے جو اکدم ختم پر پڑھی جاتی ہے یا اس کا ٹکڑا پڑھا جاتا ہے اتلو تلاوت کیجئے اتلو تلا سے ہے تلا یعنی تلاوت کی تلا یتلو اتلو تلاوت کرئے یعنی پڑھئے ما جو اوحیہ وحی کی گئی اوحا وحی کی انزلہ نازل کیا اخرجہ نکالا اوحا وحی کی 24:49 اوہیہ وحی کی گئی علیہ کا آپ کی طرف من الکتاب کتاب سے آپ پڑھئے جو آپ کی طرف وحی کی گئی ہے کتاب سے اتلو ما جو اوہیہ وحی کی گئی علیہ کا آپ کی طرف من الکتاب کتاب سے آپ پڑھیں جو وحی کی گئی آپ کی طرف کتاب سے 25:21 وَأَقِمِ الصَّلَاةَ إِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَا عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنْكَرِ وَأَقِم قائم کیجئے اَقَامَ يُقِيمُ اَقِم قائم کیجئے اسے اخرج ہے اسے اقِم الفانے سے بشم قام یقوم ہے لیکن اَقَامَ يُقِيمُ اَقِم قائم کیجئے الصلاة نماز 25:49 ان الصلاة بے شک نماز تنہا روکتی ہے یہ نہا آئے نا اسی کا ہے دیکھیں اب نہا نہا نہ ہو نا یہ نہا تنہا انت تنہا یہ تنہا اور یہ صلاة جو ہے مونس ہے انت تنہا آپ روکتے ہیں یہ تنہا وہ روکتی ہے یہ صلاة مونس ہے اس لئے انت صلاة تنہا عن الفحشا 26:14 تنہا کیوں آیا کہ نماز روکتی ہے آپ روکتے نہیں ہیں بے شک صلاة آپ روکتے ہیں بے شک صلاة روکتی ہے یہاں تنہا عن الفحشائی بےہائی سے والمنکر اور بری بات سے بے شک اور قائم کیجئے نماز بے شک نماز روکتی ہے بےہائی سے اور بری بات سے 26:50 وَلَذِكْرُ اللَّهِ أَكْبَرُ وَأَرْ لَا تَعْقید کے لئے ضرور لَمُنْقَلِبُونَ یہاں پر وہ نہیں ہے بہرحال تحقید کے لئے لَا 27:24 ذکر اللہ اللہ کا ذکر اکبر سب سے بڑی چیز ہے اور اللہ کا ذکر سب سے بڑی چیز ہے ذکر اللہ ہی اور یاد ذکر اللہ ہی اللہ کی یاد سب سے بڑی بات ہے انہوں نے اس کو یہاں پر لکھا البتہ اللہ کی یاد سب سے بڑی بات ہے اللہ یہ ہے انفیسس کے لئے تحقیق کے لئے واللہ یعلم ما تصنعون واللہ اور اللہ یعلم 28:08 جانتا ہے ما جو تصنعون تم کرتے ہو اور اللہ جانتا ہے جو تم کرتے ہو اور یہ بھی بہت اہم بات ہے اللہ تعالیٰ نے زبردست فارمولا دیا ہے اور یہ ٹرف حالات میں دیا ہے اور کیا فارمولا دیا ہے تلاوت کیجئے اور نماز قائم کیجئے تلاوت کیجئے وَاقِبِ السَّلَاةِ تو یہ زبردست چینج لائے گا ایک فحشہ و منکر سے روکنے کا 28:56 اور جتنا بھی پرسیکیوشن ہو رہا تھا وہ زمانے مکہ میں اس زمانے کا فرمولہ ہے تو ابھی بھی تلاوت کرنے سے کیا ہوگا انسان کا اللہ تعالیٰ اس تعلق بڑھے گا ویجن بنے گا ہر چیز چینج آئے گی تلاوت کرنی مطلب صرف وہی نہیں بلکہ جیسا کہ ہم نے اس سے پہلے کہا تلاوت کے پانچ مقصد ہونے چاہیے سمجھتے ہوئے غور کرتے ہوئے تذکر کے لئے تدبر کے ساتھ تو وہ اور پھر نماز اور اللہ کی یاد سب سے بڑی چیز ہے یعنی 29:25 یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ ایون نماز بھی جو ہے نماز بھی اگر اللہ کی یاد سے خالی ہو تو پھر تو بہت ہی بری بات ہے نماز اور پھر اللہ کی یاد جاری و ساری رہنی چاہیے ایسا نہیں کہ نماز ہوئی اور اللہ کی یاد ختم ہوئی اسی لئے اللہ تعالیٰ نے جمعہ کے خطبے کے بارے میں کہا جمعہ کی نماز فَإِذَا قُدِيَتِ السَّلَاةِ جب نماز ختم ہو جائے تم ہو چکے فَانْتَشِرُوا فِلَرْسِ تو زمین پہ جاؤ وَابْتَغُوا م 29:53 اور کیا کہا اور اللہ کا ذکر کسرت سے کرو یعنی یہ نہیں کہ نماز ہوگئے ذکر بھی ختم ہوگئے تو جتنا ہو سکے کہ انسان ذکر کرتا رہے اسی پر ہم اس سبق کو ختم کرتے ہیں اللہ تعالیٰ سے دعائے کہ ہمیں قرآن کریم پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پھیلانے کی توفیق دے وآخر دعوانا ان الحمدللہ رب العالمين
مکمل متن دیکھیں