خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن اکیڈمی حضرباد کی جانب سے میں آپ کو انیسویں سبق کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں اس میں ہم درود کے بعد کی دعا پڑھیں گے یا درود کے بعد کی یا سلام کے بعد کی دعائیں سکھیں گے پہلے ہم حدیث پڑھتے ہیں 0:32 حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے درخواست کی کہ مجھے وسیعت فرمائیے آپ نے فرمایا غزب ناک نہ ہو یعنی غصہ مت کرو اس نے کئی مرتبہ اپنی درخواست دورائی آپ نے ہر مرتبہ اسے یہی وسیعت کی کہ غصہ مت کیا کرو تو اگر غصہ دین کے لیے ہے یا اللہ تعالیٰ کے حرمتیں پامال کرنے پر انسان کو غصہ آتا ہے 1:03 تو یہ حصہ اچھی چیز ہے البتہ جو دنیاوی معاملات میں ہیں وہ صحیح نہیں ہے اب ہم آتے ہیں spoken Arabic کی طرف spoken Arabic میں پچھلی کلاس میں ہم نے سیکھا تھا تفضل معنی تفضل یعنی براہ مہربانی آئیے بیٹھئے پیجئے جیسے آپ اس کو استعمال کریں اس معنی میں آپ اس کو استعمال کر سکتے ہیں تفضل اور تفضل کی جمع تفضلو تفضلو 1:35 معنی ہمارے ساتھ تفضل معنی آئیے ہمارے ساتھ یا جو بھی ہو دوسرا آج ہم سیکھیں گے من فضلک من فضلک یعنی آپ کی مہربانی اور مطلب یہ پلیز براہ مہربانی آپ کی یعنی پلیز من فضلک آپ کی مہربانی یعنی پلیز کی معنی میں ارجوک بھی میں آپ سے امید رکھتا ہوں یعنی پلیز یہ کام کر دیجئے اس طرح کی معنی میں ارجوک 2:07 ارجوک میں آپ سے امید رکھتا ہوں رجا امید کو کہتے ہیں اور ارجو اینہ میں امید رکھتا ہوں کا آپ سے میں آپ سے امید رکھتا ہوں شکرن شکریہ یہ تو اردو کئی لفظ ہیں شکرن ہے اور ہمارا پاس شکریہ ہے تو من فضلی کیانے آپ کی مہربانی ارجوک میں آپ سے امید رکھتا ہوں اور شکرن یعنی شکریہ اب ہم گرامر کی طرف آتے ہیں گرامر میں پچھلی بار ہم نے دوربہ اور ظلمہ 2:39 دو کی پریکٹس کی تھی لیکن میں آپ کو اس کے کانٹیکس میں لیے چلتا ہوں ٹھیک ہے ہم نے شروع کیا تھا باب فتحہ سے 3:12 افتحو لا تفتح لا تفتحو فاتح مفتوح فتح یہ باب فتحہ پہلا سٹائل ہے پہلا باب ہے دوسرا باب جو ہے اس کا اور فتحہ کے وزن پر ہم نے جعلہ بھی کیا اور فعلہ بھی اسی وزن پر آتا ہے دوسرا باب ہے باب نصرہ جو سب سے زیادہ آیا ہے 3:40 فتح اور نصرہ میں فرق کیا ہے فتح یفتح ہوتا ہے نصرہ ینسر ہوتا ہے چلیے نصرہ یعنی مدد کی اس کو بھی ہم ایک بار ریپیٹ کر لیتے ہیں نصرہ نصرو نصرتا نصرتم نصرتو نصرنا ینسرو ینسرونا تنسرو تنسرونا انسرو ننسرو انسرو انسرو 4:11 لا تنصر لا تنصرو ناصر منصور نصر تیسرا اسٹائن جو ہم نے کیا تھا وہ تھا باب دربا سے دربا یعنی مارا اس کا فرق یہ ہے کہ دربا یہ یدریبو ہوتا ہے ٹھیک ہے اس کو بھی ہم ریپیٹ کر لیتے ہیں دربا دربو دربتا دربتن دربتو دربنا یدریبو یدریبونا تدریبو تدریبونا 4:46 اضرب نضرب اضرب اضرب لا تضرب لا تضرب ضارب مضروب ضرب یہ تھا باب ضرب تیسرا باب فتح نصر ضرب ضرب یضرب وستینوں میں بھی جو ہے ادھر فتح سیئے مونس فتحت اور یہ ہی 5:18 وہ کھولتی ہے یہ فتحہ انتہ تفتحو کیوں نہیں آرہا آپ کو یفتحو یفتحو نا تفتحو تفتحو نا انتہ تفتحو یہ تفتحو یہ دونوں اشہاریں جو ہے میچ ہوتے ہیں اور نصرہ نصرت اور یہ تنصرو انتہ تنصرو یہ تنصرو وہ مدد کرتی ہے اسی طرح دربہ اس نے مارا ہوا دربہ 5:52 دربت اس لڑکی نے مارا اس عورت نے مارا وہ مارتی ہے یا تضریبو وہ مارتی ہے انتہ تضریبو یا تضریبو آج ہم چوتھا باب سیکھیں گے اس میں اور وہ ہے باب سمعہ سمعہ دیکھیں سمعہ میں سمعہ نہیں ہے سمعہ سمعہ رائٹ تو اس میں پاسٹنس میں تھوڑا سا چینج ہے بجائے اس کے کہ سمعہ سمعہ 6:23 سمع سمع سمع سمع سمع سمع سمع سمع سمع سمع سمع سمع سمع سمع سمع سمع 6:55 یسمعو یسمعونا تسمعو تسمعونا اسمعو نسمعو اسمع اسمعو لا تسمع لا تسمعو سامع مسموع سمع اور دوسرا جو ہے سماعت بھی ہے سماعہ دونوں بھی ٹھیک ہے ایسے لئے مصدر ایک سے زیادہ بھی آتے ہیں ٹھیک ہے سمع بھی صحیح ہے سماعہ بھی صحیح ہے 7:25 تو اس کو ایک بار ہم اور پریکٹس کرتے ہیں سمع سمعو سمعت سمعتم سمعت سمعنا يسمع يسمعون تسمع تسمعون اسمع نسمع اسمع اسمعو لا تسمع لا تسمع سامع مسموع سمع آپ ترجمہ کیجئے سمع 7:57 اس نے سنا سمعو سمعتا سمعتم سمعتو سمعنا یسمعو وہ سنتا ہے یسمعو نا تسمعو آپ سنتے ہیں تسمعو نا آپ سنتے ہیں اسمعو نسمعو اسمع اسمعو لا تسمع لا تسمعو سامع مسموع 8:30 جس کو سنا گیا یا جو سنا گیا سمع سننا اچھا آپ سنتے ہیں کیا ہے انتا تسمعو اچھا ہوا سمع اس نے سنا سمعت اس عورت نے سنا اور وہ سنتی ہے تسمعو انتا تسمعو یہ تسمعو تو اب یہ بھی پکا ہو جانا چاہیے 9:03 اسی وزن پر ہم دو اور کریں گے آج سمیعہ ویسے قرآن کریم میں ایک سو بار آیا ہے ٹھیک ہے راؤن فیگر ہے ان ساری صورتوں میں اور ضروری نہیں ہے کہ ساری صورتیں قرآن کریم میں آئیں سمجھ گئے نا سمیعہ بھی آ سمیعہ سمیعتہ سمیعتہ آ بھی سکتے نہیں بھی آ سکتے لیکن یہ کہ ان ساری صورتوں سے ہٹکے تو نہیں ہوگا جو ہم نے کی ہیں البتہ اس میں دو کا سیغہ ہم نے نہیں رکھا ہے اگر آیا بھی تو بہت کم ہے اور اس کو وہ بھی سیکھ لیں گے ہم ٹائم 9:33 اسی طرح ہم نے سمعتی سمعتنہ وغیرہ نہیں کیا ہے وہ کریں گے ہم میتھ ٹائم وہ بھی آئے گا لیکن پہلے اگر آپ کو سب سر پر ڈال دیں تو آپ سب کنفیوز ہو کر رہ جائیں گے اب الحمدللہ کنٹرول میں آ رہا ہے نا فعل کا باب فعل کا سٹرکچر فعل کے سیغے کانجوگیشن جو بھی کہیں آپ اسی وزن پر دو الفاظ آتے ہیں علیمہ سنا جانا اور عمل کیا تین کریں گے ہم سمعہ علیمہ عملہ 10:03 تینوں بھی ایک ہی پیٹرن پہ آتے ہیں سمیع علیم عامل سنا جانا عمل کیا علیمہ یعنی جانا علیمہ علیمو علیمتا علیمتو علیمتو علیمنا یعلمو یعلمونا یعلمو یعلمو یعلمو نا 10:38 کونسی پارے کا نام ہے کونسی پارے کا نام ہے کونسی پارے کا نام ہے کونسی پارے کا نام ہے کونسی پارے کا نام ہے کونسی پارے کا نام ہے کونسی پارے کا نام ہے کونسی پارے کا نام ہے کونسی پارے کا نام ہے 11:15 علم جاننے والا معلوم جس کو جانا گیا علم جاننا ایک بار پھر علمہ علمو علمتا علمتم علمتو علمنا یعلمو یعلمونا تعلمو تعلمونا اعلمو نعلمو اعلم اعلمو لا تعلم لا تعلمو علم معلوم علم اسی کہ یہ جو ہے قرآن کریم میں پانچ سوٹ 11:48 چارہ بار آیا ہے اور ہم عملہ بھی کریں گے اب عملہ یعنی عمل کیا سنا جانا عمل کیا سمعہ علمہ عملہ عملہ عملو عملتا عملتو عملتو عملنا یعملو یعملونا یعملو یعنی وہ عمل کرتا ہے تعملو تعملونا اعملو نعملو اعمل اعملو لا تعمل لا تعملو 12:24 عامل معمول عامل عامل یعنی کام کرنے والا معمول جس پہ کام کیا گیا اور عامل کام یہ میرا معمول ہے یعنی اس پر میں عمل کرتا ہوں اس پر عمل کیا جاتا ہے اردو بھی ہم یہاں سے سیکھیں گے کہاں سے آئیے اردو کے الفاظ کہاں سے آئے یہ معلوم پڑے گا چلیے عاملہ عاملو عاملتہ عاملتم عاملتو عاملنا یعملو یعملونا 12:57 تعملو تعملونا اعملو نعملو اعمل اعملو لا تعمل لا تعملو عامل معمول عمل علم ہو تو عمل ہوگا علم نہیں ہے تو عمل بھی نہیں ہوگا فَعْلَمَنَّهُ لَا إِلَٰهِ إِلَّا اللَّهُ استغفر لِذَنبِكِ اللہ تعالیٰ نے کہا پہلے جان لو کہ اللہ کے سیوا کوئی معبود نہیں ہے 13:26 تو یہ تین سو اٹھارہ بار آیا ہے اور تینوں ملا کے تقریبا ہم نے اس چھ سات منٹ میں الحمدللہ ایک ہزار جگہ کے قرآن کریم کے الفاظ سیکھ لیے ہیں الحمدللہ اس لئے ان درلز کو آپ محبت سے کریں اور اس کی پریکٹس بھی کریں اس لئے کہ یہ ہمیں الحمدللہ ایک بسارت دیتے ہیں قرآن کریم کو سمجھنے کے ٹولز ہیں اب ہم آتے ہیں ایک اور چیز ہم نے کی تھی اس کو بھی تھوڑا سا دوہرا لیتے ہیں 13:56 یہ یہ سب وہ وہ سب اور وہ جو وہ سب جو اور یہ قرآن کریم میں دو ہزار دو سو سے زیادہ آئے ہیں تو it's too many alright 14:31 ویسے ایک کمپلیشن سے ایک کے لیے ہوا سمیعا ہیہ سمیعت اور ہیہ تسمعو انتہ تسمعو ہیہ تسمعو اسی طرح ہوا عملہ ہیہ عملت ہیہ تعملو اور اسی طرح ہوا علمہ ہیہ علمت دونوں مکس ہوتے رہتے ہیں اور ہیہ تعلمو وہ جانتی ہے آپ جانتے ہیں انتہ تعلم ہیہ تعلم 15:02 اب ہم آتے ہیں پچھلی کلاس کے ریویجن کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے درود کے بعد کی دو دعائیں سیکھی تھی اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم اللہم انی اعوذ بکا من عذاب القبر و من عذاب جہنم اللہم انی بے شک میں اعوذ میں پدا میں آتا ہوں بکا تیری من عذاب القبر عذاب کے عذاب سے قبر کے عذاب سے 15:37 عربیت میں الٹا ہے بیت اللہ اللہ کا گھر عذاب القبر عذاب القبر قبر کا عذاب من عذاب القبر قبر کے عذاب سے ومن عذاب جہنم اور جہنم کے عذاب سے ومن فتنة المحیاء والممات ومن اور سے فتنة المحیاء زندگی کا فتنہ زندگی کے فتنے سے والممات اور موت کے اور موت کے فتنے سے 16:09 وَمِن شَرِّ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ وَمِن شَرِّ اور شَر سے فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ دجال مسیح کے فتنے سے دجال مسیح کے اُلٹا چلنا پڑے گا پورا دجال مسیح کے فتنے کے شر سے مسیح یعنی کرائسٹ ایک تو اس ٹرو کرائسٹ ہے عیسیٰ علیہ السلام اور اسے فالس کرائسٹ ہے دجال جھوٹا 16:40 دجل و فریب اردو میں آتا ہے لفظ دجل و فریب تو من فتنة اور اصل میں مسیح جو ہے مسح جس کو کیا گیا اس کو مسیح کہتے ہیں جو بھی رسم تھی پہلے کچھ لے جا کے سر پہ ملتے تھے تو وہ مسیح ہو جاتا تھا تو ومن شرری فتنة المسیح الدجال دجال مسیح کے فتنے کے شر سے اب ہم آتے ہیں درود کے بعد کی دوسری دعا پر جس کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کو سکھا تھا 17:12 ابو بکر رضی اللہ عنہ کو سکھایا تھا اور اس سے پہلے جو ہے آپ نے دوسری اس سے پہلے جو گزری ابھی کہ چار فتنوں سے ضرور پناہ مانگا کر آپ نے کہا تھا تو چلی اللہم انی ظلمتو نفسی ظلمان کثیرا اللہم اے اللہ انی بے شک میں ظلمتو ظلم کیا میں نے ظلمان کثیرا بہت زیادہ ظلم وَلَا يَغْفِرُ الظُّنُوبَ إِلَّا أَنْتِ وَلَا 17:42 اور نہیں یاغفرو بخش سکتا الذنوبہ الا انتا سوائے تیرے فاغفر پس بخش دے لی مجھے یا مجھ کو مغفرتا بخشش من عندک اپنے پاس سے عندک فلوس آپ کے پاس پیسے ہیں عندک فلوس ہم نے سیکھا تھا اس کو فاغفر لی مغفرتا من عندک 18:18 اب بس بخش دے مجھ کو بخشش اپنے پاس ہے یعنی خاص بخشش ورحمنی و اور رحم کر مجھ پر و اور ارحم ارحم رحم کر نی مجھ پر انکا انت الغفور الرحیم انکا بے شک تو انتا تو یعنی بے شک تو ہی انکا انتا الغفور بخشنے والا الرحیم خوب رحم کرنے والا ہے چلیں 18:51 تو یہ ہو گئی درود کے بعد کی دعا آج کی دعا ہم سیکھتے ہیں آج جو ہے سلام پھیرنے کے بعد کے اذکار و دعائیں ہیں اور یہ سب جو ہے احادیث سے ثابت ہیں ٹھیک ہے تو اس کو پڑھنا جتنا ہو سکے فرض نمازوں کے بعد پڑھنا بالکل مذہب ہو لیا اوکے استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفرو استغفرو میں مخشش مانگتا ہوں 19:24 استغفرو میں بخشش مانگتا ہوں نستعینو ہم مدد چاہتے ہیں اس اس مانگنا چاہنا ہے استفتاء فتوہ مانگنا استسقا پانی مانگنا استعانہ مدد مانگنا استغفرہ مافی مانگنا بخشش غفرہ بخشش کی استغفرہ بخشش مانگی استغفرو میں بخشش مانگتا ہوں اللہ اللہ سے اور تین بار استغفراللہ 19:54 یہ بھی جو ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے گویا ہم کو عدب سکھایا ہے اور واقعی بات بھی صحیح ہے کہ انسان نماز پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے معافی مانگے کہ کیسی نماز پڑھی نہیں معلوم آدھا دماغ تو کدھر تھا نہیں معلوم رکعہ تھے کبھی بھول جاتا ہے انسان سارا جاب کا اسٹیڈیز کا کیلکولیشن نماز میں ہوتا رہتا ہے پلاننگ ساری نماز میں بنتے رہتی ہے جیسے ہمارے ایک شیخ نے کہا کہ انسان بڑی محنت سے 20:22 تیاری کرتا ہے وضوح کرتا ہے مسجد کو جاتا ہے اور رکعات بنتا ہے رکعات بنتے ہی نکل جاتا ہے کیا فائدہ اس کی اٹنشن سے اگر وہ حدیث یاد رکھیں ہم ہر رکعات میں سورہ فاتحہ کی تو انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا بہرحال اللہ تعالیٰ سے معافی مانگنا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ اسی ٹوٹی فوٹی نماز کو قبول کر لے استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ اس کے بعد اللہم انت السلام ومنک السلام تبارکت یاد الجلال والاکرام اللہم انت السلام آپ 20:53 یا تو ہی سلامتی والا ہے ومنک السلام منکا تجھ سے یا تیری طرف سے السلام تیری طرف سے سلامتی ہے تبارکتا با برکت ہے تو برکت والا ہے تو یا ذل جلالی اے شان والے والاکرام اور کرم والے لیکن ذا ذل جلال ذا ذو ذی یہ تینوں کا مطلب ہے والا ذل جلال جلال والا 21:26 ذل جلال دل جلال ایک ہی بات ہے سبجیکٹ آبجیکٹ اور پرپوزیشن کے ساتھ ہی چینج ہوتے رہتے ہیں لیکن دون تینوں ایک ہی ہیں ذل جلال ذل جلال ذل کرنا ان دو سنگوں والا ہمممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممم 21:57 تو چلیں استغفراللہ پڑھی ہے سوری میں بھولیا پریکٹس کرانا استغفراللہ استغفراللہ میں بخش چاہتا ہوں اللہ سے ٹھیک استغفراللہ میں بخش چاہتا ہوں اللہ سے ٹھیک اس کے بعد جو ہے اللہم انت السلام ومنک السلام اتنا پڑھی آپ ترجمے ایک ساتھ اللہم انت السلام ومنک السلام اللہم ایبا انت پوری 22:30 تبارک تیاز جلال والا اکرام تبارک تیاز جلال والا اکرام تبارک تیاز جلال والا اکرام تبارک تیاز جلال والا اکرام 23:00 اب ہم دوسری دعا پڑھتے ہیں اللہم اعنی على ذکرک و شکرک و حسن عبادک اللہم اعنی اعن مدد فرمانی میری اعانت کیجئے چندہ دیجئے مدد کیجئے استعانت مدد مانگنا اعانہ مدد کرنا اعانہ مدد کی استعانہ مدد مانگی اعانت اردو کا لفظ ہے تو اعن مدد کا 23:28 اینی مدد کر میری کس پر علا ذکر کا تیرے ذکر پر یعنی تیرے ذکر کرنے پر وشکر کا اور تیرے شکر پر یعنی تیرا شکر کرنے پر وحسنی حسنی یعنی اچھی حسن عبادتی اور تیری اچھی عبادت کرنے پر اے اللہ مدد کر میری تیرے ذکر کرنے پر تیری شکر کرنے پر اور تیری اچھی عبادت کرنے پر اور اس بارے میں بہت اہم حدیث ہے لوگی سن لیجئے نسائی کی ہے یہ 24:00 کہ حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا ہاتھ پکڑ کر فرمایا اے معاذ اللہ کی قسم میں تجھ سے محبت کرتا ہوں میں نے کہا میں بھی آپ سے محبت رکھتا ہوں پھر آپ نے فرمایا کہ ہر فرض نماز کے بعد یہ دعا پڑھنا نہ چھوڑنا گویا انڈرسٹوڈ یہ ہے کہ جب تُو مجھ سے محبت رکھتا ہے تو میں تجھے وسیعت کرتا ہوں 24:31 یہ محبت کہتے ہوئے محبت کا اظہار کرتے ہوئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے معاذ رضی اللہ عنہ کو وصیت کی کہ یہ کبھی نہیں چھوڑنا ہے یہ پڑھنا ہر فرض نماز کے بعد نہیں چھوڑنا ربی اعنی على ذکرکا و شکرکا و حسن عبادتک وہی الفاظ ہیں اس کے اللہم اعنی على ذکرکا و شکرکا و حسن عبادتک اور بہت شاندار دعا ہے اس لئے کہ ہم نے نماز پڑھی 24:55 لیکن ذکر تو ہمیشہ جاری رہنا چاہیے اور شکر بھی ہمیشہ جاری رہنا چاہیے اور عبادت بھی ہمیشہ جاری رہنا چاہیے عبادت جو اس مسجد کی نہیں ہے مسجد سے باہر بھی ہر جگہ عبادت ہے انسان کی اگر نیت صحیح ہو چلیے 25:33 ایک اور ہم بڑھتے ہیں اللہم لا مانع لما اعطیت ولا معطی لما منعت ولا ينفع ذلجد من کلجد اللہم لا مانع نہی روکنے ولا نہی منع کرنے ولا ویمنعون المعون اسے پہلے بھی آگئے اور اردو کا لفظ یہ ہے منع کرنا مانع فاعل 26:04 مانع فاعل مانع روکنے والا لا مانع نہیں روکنے والا لیمہ یعنی لیے ما جو اس کے لیے جو اس کے لیے جو یا اس کو جو اعطیتا تو نے اتا کیا اعطینا کل کوثر اعطینا ہم نے اتا کیا اعطیتا تو نے اتا کیا ایلا نہیں روکنے والا اس کو جو تو اتا کرے یا تو نے اتا کیا نیکسٹ 26:40 لِمَا اَعْطَيْتَ لِمَا اُسْكُجُو لِمَا اَعْطَيْتَ وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتِ وَلَا مُعْطِي عَتَىٰ كَرْنِوَالَ 27:10 معطی عطا کرنے والا لیما اس کو جو منعتا تو منع کرے منعا منعو منعتا منعتو منعتا تو منع کرے اور نہیں دینے والا اس کو جو تو منع کر دے جو تو روک دے تو پھر کوئی دینے والا نہیں 27:40 وَلَا يَنفَعُ ذَلْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ وَلَا يَنفَعُ اور نَهِ نَفَع دیتا نفع اردو کہہ لگا ہے نا نہیں فائدہ دیتا نہیں نفع دیتا نہیں دے سکتا ذَلْجَدِّ دیکھیں ذَا ذُو ذَا ذی ذَا ذُو یعنی والا الجد یعنی شان 28:12 شان والا ذا الجدی شان والا من کا تیرے مقابل الجدو شان اس کی کوئی شان والے کی شان تیرے مقابل کوئی فائدہ نہیں دے سکتی کوئی کتنا ہی بڑا ہو اس دنیا میں کیسی پیاری دعا ہے ہر نماز کے بعد اس عقیدے کو صدارتے رہنا چاہیے کہ ساری دنیا میں جو ذہن میں شیطان کے وسوسوں کی وجہ سے یا دنیا کے اٹریکشن کے وجہ سے ہمارے ذہن میں جو جس کا بھی بڑا 28:44 فکر بنتا جا رہا ہے اس حب کو ہٹا کے اللہ تعالیٰ کی بڑائی سامنے رہے اللہم لا مانع لما عطید ولا معطی لما منعات ولا ينفع ذلجد من قلجد کوئی کتنے بڑا ہو تیرے سامنے کسی کی شان نہیں چلتی فائدہ نہیں دیتی چلیں 29:19 من کا تیرے مقابل ایسا ہے من کا تیرے مقابل الجدو شان اس کی اور نہیں فائدہ دے سکتا کسی شان والے کو تیرے مقابل شان اس کی یا اس کو یوں لکھیں آپ اور نہیں فائدہ دے سکتی کسی شان والے کی 29:48 شان تیرے مقابل جوڑنے میں کسی شان والے کی تیرے مقابل شان اردو میں سوڑا سا آگے پیچھے ہو رہا ہے لیکن بات سمجھ گئے نا اسی پر ہم ختم کرتے ہیں اور ہمارے ساتھ ہوم ویکس یاد رکھئے جو کہ بیسیکلی ایٹیٹیوٹ پیدا کرنے کے لئے ہیں ہر وقت اس خیال کو حاضر رکھنے کے لئے ہیں کہ ہم قرآن سیکھ رہے ہیں 30:19 اور اس کا رول جیسا میں نے کہا اور پھر سے کہہ رہا ہوں کہ تیس چالیس فیصد ہے آپ کی لرننگ کی کامیابی کے تعلق سے یعنی حساب سے کلاس میں اٹنڈ کرنا کلاس سننا یہ ساٹھ پرسنٹ ہے ستر پرسنٹ ہے لیکن تیس چالیس فیصد وہ آپ کا ہومورک ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں قرآن پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پھیلانے کی توفیق دے وآخر الدعوانا ان الحمد للہ رب العالمين 30:45 سبحان اللہ و بحمدی سبحانک اللہ و بحمدی کا نشہد واللہ الہ الا انتہا نستعافر و نتوب علیکم
مکمل متن دیکھیں