Lectures & Remindersویڈیوجادو اور ٹونا - 6admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جادو ٹونا اور اس کے علاج کے طریقوں پر مفصل بحث کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00مدد سے اس کی مدد ہو رہی ہے اور یہ تمام سب چیزیں بہرحال کفر کے اوپر مبنی ہیں اور یہ طریقہ بھی شرکیہ ہے اور اللہ تعالیٰ ہمیں اس سے محفوظ رکھے آمین ساتھوہ طریقہ تعویز کا طریقہ ہے تعویز اور گندوں اور پلیتوں کا طریقہ وہ کیسا ہوتا ہے اب اس کی بھی تفصیل ہے جادوگر کسی بچے کو نابالد بچے کو طلب کرتا ہے جو نابالد بچہ بے وضوح ہو پھر اس کے بائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر ایک چوکور لائن بناتا ہے ایک چوکور یوں لائن0:29اور اس مربع کے شکل کے اردگرد جادوگر کے شرکیہ کلمات لکھتا ہے یا بدو یا قدو یا قدو یا ندو پتنی کیا کیا ہوتے ہیں اس شرکیہ کلمات خرید صفم کے لوگوں اس طرح سے لکھتے ہیں اور یہ کلمات مربع کے چاروں کونوں پر لکھے جاتے ہیں اور اس مربع نما شکل کے اندر بچے کی ہتھیلی میں تیل ڈال دیا جاتا ہے اور نیلے رنگا کوئی پھول یا تیل یا اور نیلے رنگ کی روشنائی رکھتا ہے پھر جادو کے دوسرے وضائف ایک لمبے کا�0:57علاحدہ علاحدہ حرفوں میں لکھتا ہے پھر یہ کاغذ چھاتے کی طرح بچے کے چہرے پر رکھ دیتا ہے یعنی بچے کی چہرے پر وہ کاغذ ایسا چھتری کی طرح لکھا دیتا ہے اور ایک توپی پھنھا دیتا ہے تاکہ وہ کاغذ نیچے نہ گرے اور وہ کاغذ اس کے اوپر سر کے اوپر رکھا رہے پھر کسی بھاری بھر کا موٹا کمبل امبل کپڑا ہوتا ہے جو اس کے اوپر اڑھا دیا جاتا ہے لپیٹ دیا جاتا ہے اب اس حال پر بچہ صرف1:25آنکھ بند ہوتی ہے تو اپنی ہتھیلی جو کالے رنگ پر نیلی رنگ میں روشنائی میں ہے چوپور اسی کو دیکھ سکتا ہے پھر جب تھوڑی دیر کے بعد میں یہ جادو مندر اپنا شروع کرتا ہے تو اس بچے کو اپنی ہتھیلی کے اوپر کوئی چیز حرکت کرتی بھی کوئی نظر آتی ہے کوئی سایہ نظر آتا ہے تو وہ اس سے پوچھتا ہے کہ تجھے کچھ نظر آ رہا ہے تو وہ بچہ کہتا ہے کہ ایک مرد نظر آ رہا ہے تو جادو گر کہتا ہے کہ اس سے کہو کہ تمہیں پی1:54کہ تمہیں پیر صاحب یہ یہ یہ کرنے کے لئے کہہ رہے ہیں تو وہ صورت احکام کی پھر وہ جو شکل نظر آتی ہے جو احکامات جو اس کو آرڈرز ملتے ہیں اس کے اوپر وہ شکل وہ صورت جو یہاں نظر آتی ہے وہ کرنے لگتی ہے اور عام طور پر یہ طریقہ کوئی چیز غائب ہو گئی تو اس میں استعمال کیا جاتا ہم نے بھی یہ کیا ہے2:20جہاں ہم نابالک تھے ہم مدرسے میں پڑھتے تھے فیض صاحب کہ ہاں تو باقید یہ انگوٹھیوں میں انگلیوں میں روشنائی لگا کر کے اور چادر اڑھا کر کے اور ہمیں یہ کہا جاتا ہے دیکھو ہمیں تو کچھ نہیں نظر آیا ہمیں اللہ کے ساتھ کچھ نظر نہیں آیا اپنے ہی شکل اس کالی میں نظر آتی تھی تو بہرحال اس طرح کی حرکتیں کر کے کہتے ہیں نام نکال رہے ہیں چور پکڑنے کے لئے نام نکال رہے ہیں تو اب یہ طریقہ بھی مکمل طور پر خسریہ اور شرک2:44آخری طریقہ آدھوہ طریقہ میں آپ کو بتاؤں علامات اور نشانیوں کا طریقہ کہلاتا ہے علامات اور نشانیوں کا طریقہ کہلاتا ہے یہ کونسا طریقہ ہوتا ہے یہ طریقہ ہوتا ہے اس طریقے میں جادوگر مریض کا کپڑا یا اور کوئی چیز لیتا ہے مثلا رومال ہے پگڑی ہے قمیس ہے بنیائین ہے توپی ہے یا ایسا کپڑا جو اس کے پسینے سے جس میں اس کا پسینہ کم از کم لگ گیا ہو پھر وہ اس میں گرہ لگاتا ہے اور چار اگلیوں کے برابر اس کی پیمائش کرتا ہے چار ا3:14اور چار اگلیاں اگلیوں کے برابر اس کو ناپ کر کے اس میں گرہ لگاتا ہے اور اس کو مضبوطی سے پکڑ کر بلند آواز سے اوچھی آواز سے سورة تکاثر پڑھتا ہے بڑی زور سے یہ پوری سورت پڑھتا ہے یا کوئی چھوٹی سی سورت پڑھ کر پھر ان نہایتی آہستہ چھپکی آواز سے وہ شرکیہ کلمات پڑھتا ہے3:43اب اس کے بعد وہ پبلک جو دیکھتی ہے کہ ماشاءاللہ قرآن شریف حضرت پڑھ رہے ہیں پیر پاک قرآن پڑھ کے علاج کر رہے ہیں لیکن وہ چھپکے سے شرکیہ کلمات پڑھتا ہے اس کے بعد جادوگر جن کو حاضر کرتا ہے تو مریض کے مرض کا سبب دیکھیں اب یہاں پہ تقنیق دیکھیں تھوڑی تھی توجہ تو ہوں گا چار انگل ناپ کے اس نے گرہ لگائی ہے اب یہ تمام سب کر کے جن کو حاضر کیا اس نے اب مریض جو ہے مریض کے مرض کا سبب اگر جن ہے4:16اگر شیطان کی وجہ سے وہ آدمی مریض ہے جو اس نے ناپا ہے پیمائش کی ہے اس جادوگر نے تو اس جن سے کہتا ہے کہ چار انگل اس کو چھوٹا کر دے اس کو کیا کر دے چار انگل جو ہم نے چار انگل گرے لگائی ہے یہ چار انگل چھوٹا کر دے اور اگر نظر بد لگی ہے اس کے اوپر اور اس کی وجہ سے بری نظر نظر کسی کو لگی اس کی وجہ سے وہ مریض بیمار ہے تو وہ جن سے کہتا ہے کہ اس کو تھوڑا لمبا کر دے4:50اس کو تھوڑا لمبا کر دو اور اگر کوئی نہ نظر لگی ہے نہ جنناتی کوئی بیماری ہے بلکہ اندرونی کوئی جسمانی بیماری ہے حقیقی بیماری ہے ڈاکٹری بیماری ہے تو وہ اس جننے سے کہتا ہے کہ اس کو اسی حالت کے اوپر چھوڑ دو رہنے دو اس کو نہ چھوڑا کرو نہ بڑھا کرو پھر دوبارہ اب وہ بات ہو گئی اس کی اور اس جننے کی اور کوئی نہیں دیکھ رہا ہے ظاہر ہے پھر وہ جادوگر دوبارہ اس کپڑے کو نابتا ہے5:20جسم پر بعض لوگ ہوتے ہیں کہ دیکھ کالا دھاگا لاؤ پیلا دھاگا لاؤ ایسا بھی ہوتا ہے دھاگے ناپتے ہیں نا سر سے پیر تک حافظ جی لوگ ناپتے ہیں کتنے سر سے انگوٹھے دلے کے پیر تک ناپتے ہیں اور گرہ لگاتے ہیں وہ شیطان کو وہی کہتے ہیں کہ اگر اس کے اوپر تو جن ہے تو اس دھاگے کو چھوڑا کر دے اور اگر اس کو نظر لگی ہے تو اس دھاگے کو چھوڑا بڑا کر دے اور اگر اس کو کچھ نہیں ہے تو اس کو چھوڑ دے کیا لگتا ہے5:50تو وہ دیکھ لے گا کہہ گا اس کے اوپر نظر لگی اور اگر چھوٹا کر دیا تو کہہ گا اس کے اوپر جن ہے بعض لوگ ایسے بھی ہوتے کہتے ہیں اس کے اوپر جن ہے دیکھو ہم نے ناپا ہے یہ جن ہے اور اگر کچھ نہیں ہے ایسی حالت میں ہے سادہ تو وہ یہ کہتا ہے کہ اس کو اندرونی بیماری ہے ڈاکٹر کے پاس لے جاؤ اس کو علاج کرواؤ علاج کرواؤ وہاں پہ تو اب لوگ پبلی یہ سمجھتی ہے کہ وہ بڑے پہنچیلے بابا ہے بھائی صرف ناپ کر کے دھاگا6:13یہ بتلاتے ہیں کہ اس کے اوپر جن ہے یا اس کے اوپر نظریں بد لگی ہے یا اس کو کوئی اندرونی بیماری ہے بس تو وہیں شروع ہو جاتے ہیں گمراہیت تو اس طرح کا یہ علاماتی طریقہ ہے یہ تو یہ آن طریقے ہیں اس میں کونسی چیزیں کفر اور حرام کی ہیں میں آپ کو بتاؤں نمبر ایک بنند آواز کے قرآن پڑھ کر مریض کو دھوکہ اس میں دینا ہے اور وہ مریض یہ خیال کرے کہ جادوگر تو قرآن پڑھ رہا ہے6:40قرآن سے علاج کر رہا تو یہ ایک قسم سے یہ دھوکہ دینا ہے حالانکہ وہ جادوگر آہستہ آہستہ فلسفہ پڑھتا ہے جادو پڑھتا ہے نمبر دو اس میں جنوں سے مدد مانگی جاتی ہے جن کو حاضر کرنے کے لئے اس پہ آواز بھی جاتی ہے پکارا جاتا ہے اور اللہ کے سوا کسی کو پکارنا یہ سراسر کیا ہے شرک ہے شرک ہے ابھی نہیں بلکہ بہت بڑا یہ شرک ہے اور نمبر تین جنوں میں عام طور پر جھوٹ ہوتا ہے جن عام طور پر جھوٹ بولتے ہیں کبھی کڑی وہ سچ7:07شیطان کہاں سچ بولے گا وہ جھوٹ بولے گا کبھی اس کو کوئی بیماری نہ ہو اور وہ کہتے اس کو بیماری ہے فرانے نے جادو ڈالا ہے تو خواہ بکھا کے جھگڑے ہو جاتے ہیں اس تعلق تک ہی نہیں ہوتے تو اس طرح سے یہ اس کے اندر جو ہے کیا کہتے ہیں ایک قسم کی ایک قسم کا دھوکہ ہے ایک قسم کا فریب ہے تو میرے عزیز میرے دوست7:27اس کے علاوہ بھی جادوگروں کے اور بھی طریقے جن کے حاضر کرنے کے ہیں میں نے یہ آٹھ طریقے آپ کے سامنے بیان کی ہیں اللہ تعالیٰ سے ہماری یہ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی کرنے کی توضیق نہ اتا فرمائے اور نہ ہمیں کسی سے کروانے کی توضیق اتا فرمائے اور نہ ہمیں ان تمام جملوں میں جو ہے اللہ تعالیٰ ڈالے اللہ ہمیں اسے محسوس رکھے آخیر میں چلتے چلتے میں پانچ منٹ میں جادوگر کی پہچان بتا کر اپنی بات کو میں ختم کرنا چاہتا ہوں اور مز7:55انشاءاللہ تعالیٰ میں آگے رکھوں گا جادوگر کو آپ کیسے پہچانیں گے کہ یہ جادوگر ہے اس کی کیا پہچانہ نمبر ایک اگر جو نشانیاں میں بتا رہا ہوں تقریباً میں تیرہ نشانیاں بتاؤں گا ان تیرہ نشانیوں میں سے کوئی بھی ایک نشانی8:15اگر کسی کے اندر بھی پائی گئی چاہے وہ اپنے آپ کو ڈاکٹر کہے چاہے اپنے آپ کو بہت بڑا پیر کہے بڑے بڑا متقی کہے ملجد کا نمازی کہے ولی اللہ کا دعویٰ کرے ان تیرہ میں سے اگر ایک بھی پائی گئی تو یہ سمجھ لو یہ جادوگر ہے اس سے بچو اور اپنے ایمان کی خیر مناو سلامتی کی خیر مناو نمبر اے مریض سے اگر کوئی جس کے پاس آپ علاج کے لیے گئے ہیں مریض سے اگر اس کا نام یا اس کے ماں کا نام دریافت کرے8:44تو انہوں سمجھ لو کہ یہ جادوگر ہے اب آپ یہ نہ سوچیں کہ ڈاکٹر صاحب کے پاس گئے ڈاکٹر صاحب نے پرچی نکالی اور کہا پلیز ذرا پرچی جو نم آپ نام بتائیں ذرا پلیز اور آپ پرچی لکھنے کے لئے دوا دینے کے لئے اس نے بچارے نام لکھا آپ بھاگا ہیں نہیں نہیں صحیح نہیں تو میرا نام پوچھ رہا ہے ربانی صاحب نے کہا نام پوچھے تو جادوگر ہے ایسی بات نہیں ہے بھائی آپ کا نام آپ کی ماں کا نام خاص طور سے یہ دو چیزیں پوچھتے ہیں جادوگر9:14تو جو سمجھو جادو گر ہے اسی طرح سے نمبر دو مریض کی کوئی چیز وہ آدمی طلب کرے مثلا کپڑا ٹوپی رومال بنیائیں بال پلکیں کوئی بھی چیز استعمال جو وہ کرتا ہے کہ کوئی بھی استعمال کیوئی چیز اس کی ہمارے پاس لے کے آو طلب کرومکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہجادو اور ٹونا6 / 241جادو اور ٹونا - 19:322جادو اور ٹونا - 29:323جادو اور ٹونا - 39:324جادو اور ٹونا - 49:325جادو اور ٹونا - 59:326جادو اور ٹونا - 69:327جادو اور ٹونا - 79:328جادو اور ٹونا - 89:449جادو اور ٹونا - 99:4410جادو اور ٹونا - 109:4411جادو اور ٹونا - 119:4412جادو اور ٹونا - 129:4413جادو اور ٹونا - 139:4414جادو اور ٹونا - 149:0015جادو اور ٹونا - 159:0016جادو اور ٹونا - 169:0017جادو اور ٹونا - 179:0018جادو اور ٹونا - 189:5219جادو اور ٹونا - 199:5220جادو اور ٹونا - 209:5221جادو اور ٹونا - 219:5222جادو اور ٹونا - 229:5223جادو اور ٹونا - 239:5224جادو اور ٹونا - 249:52اگلی: قسط 7→