Lectures & Remindersویڈیوجادو اور ٹونا - 2admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جادو ٹونا اور اس کے علاج کے طریقوں پر مفصل بحث کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00کیا آپ نے اس جادو کو نکالا نہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھ کو سہر دے دی ہے تو میں نے ناپسند کیا کہ لوگوں میں کسی ایسی چیز کی تخوض کروں جس چیز میں شر اور برائی ہو پس اس جادو کو دفن کر دیا گیا اس حدیث کو بخاری نے روایت کیا ہے اور مسلم نے بھی کتاب السلام باب السہر یعنی جادو کے باب میں روایت کیا ہے اصل میں یہودیوں کے ایک سادش تھی پہلے ہی سے0:31جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف وہ ساجش کیا کرتے تھے ان کی یہ ساجش تھی کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر جادو کیا جائے اور اس طرح سے ان کو تریشان کیا جائے اور چنانچہ اس حدیث نے جادو کیا اور تفصیلات آپ کے سامنے آ چکی گئی اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کو محفوظ رکھا اور اس طرح سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا علاج ہو گیا المہم کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اس حدیث سے ہمیں یہ معلوم ہوا کہ جادو کا وجود ہے اور جادو سے لوگ متاثر ہوتے ہیں1:02کوئی شخص یہ انکار نہیں کر سکتا کہ جادو سونا یا جادو منطر یہ تمام سا چیزیں لغو ہیں بیکار نہ بلکہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر جادو کر دیا گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم متاثر ہوئے تو ظاہر ہے کہ دوسرے لوگ کیوں نہیں متاثر ہوتے ہیں اب یہاں ایک شبہ میں آپ کو بتاتا چلوں ایک شبہ کا اضالہ کرتا چلوں کہ کچھ لوگ یہ سوچتے ہوں گے کہ جب نبی کے اوپر جادو کیا گیا تو اتنے دن بعد روایت کے اندر آتا چالیس دن تک آپ ص1:30تو نبوت اور رسالت بھی اس سے متاثر ہوئی ہوگی ہرگز بھی بلکہ حقیقت یہ ہے دوسری روایات میں اس کی تفصیل آتی ہیں تفصیلات اس کی موجود ہیں اور اس میں یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی بیوی سے ہمبستری کرنے کا ارادہ کرتے ہیں تو جب قریب آتے اب کسی بیوی سے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ محسوس کرتے کہ جیسے کہ میں ہمبستری کر چکا ہوں حالانکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمبستری نہیں کی ہوئی ہوتی تھی2:00تو اس طرح کے دنیاوی طور پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم متاثر ہوتے تھے لیکن دینی اور شرعی طور پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہرگز متاثر نہیں ہوتے تھے اور نہ ہی آپ کو کبھی قسم کا شبہہ ہوتا تھا تو غیر خیر کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اس حدیث سے ہمیں یہ معلوم ہوا کہ جادو کا وجود ہے اور اسی طرح سے اور بھی بہت ساری حدیثیں موجود ہیں چنانچہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ حدیث آپ یاد کریں جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حفظ ابو حریر رضی2:28کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اے لوگو سات تباہ کرنے والی چیزوں سے بچو سات تباہ کرنے والی چیزوں سے بچو لوگوں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ وہ سات تباہ کرنے والی چیزیں کیا کیا ہیں کون کون ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک کرنا اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک کرنا یہ ایسا عمل ہے جس سے کہ آدمی ہلاک اور برباد ہو جاتا ہے نمبر دو2:58جادو کرنا یا کرانا یہ ایسا عمل ہے جس کے آدمی ہلاک اور برباد ہو جاتا ہے دونوں اسی طرح سے کسی کو ناحق قتل کرنا نمبر چار سود خوری کرنا سود کھانا نمبر پانچ یتین کے مال کو ہڑپ کرنا اسی طرح سے نمبر چھے جب میدان جنگ ہو اور اسلام اور کفر کی لڑائی ہو رہی ہو تو اس میں تولی و مذہب پیٹ پھیر کر کے باہر بھاگنا میدان چھوڑ کر کے باہر بھاگنا اور نمبر سات پاک دامن مومنہ3:28عورتوں کے اوپر تحمد لگانا یہ حدیث بھی بخاری کے اندر موجود ہے تو اس حدیث سے بھی ہمیں معلوم ہوا کہ جادو کا وجود ہے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی لئے جادو کرنے یا کرانے سے بچنے کا حکم صادم فرمایا ہے اب جس چیز کا وجود نہ ہوتا تو آخر اس سے بچنے کا حکم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کیوں فرماتے اور اس سلسلے میں میں آپ کو بتاؤں بڑی تفصیلات بھی ہیں جادو کی3:53قسمیں یہ قسم وہ قسم چنانچہ علماء ابن علماء امام راضی اور دوسرے ائمہ نے اس کی بڑی تشریحات کی ہیں جو علمی چیزیں ہیں بہرحال جن کا لبے لباب اور جن کا نتیجہ یہ ہے کہ جادو کسی بھی طرح کی ہو بہرحال وہ خطرناک ہے کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو جادو نہیں ہوتی ہیں صرف شوبد بازی ہوتی ہیں ہاتھ کی صفائیاں ہوتی ہیں لیکن لوگ اسے جادو سمجھتے ہیں جادوگر یہ جو گلیوں میں سڑکوں پر روڈوں پر آپ دیکھتے ہوں گے اپنے شہروں4:22کہ وہ کرتے رہتے ہیں وہ ہاتھ کی اصل میں کچھ صفائیہ ہوتی ہیں لیکن کچھ در حقیقت جادو کی چیزیں ہوتی ہیں المہم آئیے میں ان تمام سب تفصیلات سے ہٹ کر کے آئیے میں آپ کو کچھ مزید حقیقتیں بتاؤں اور اصلی موضوع کے اندر میں داخل ہوں اور یہ میں آپ کو بتاؤں کہ جادوگر جن کو کیسے حاضر کرتا ہے اس کے حاضر کرنے کے کیا طریقے ہیں4:49کہ جادوگر جو ہوتا ہے وہ جن سے جو کام کرواتا ہے وہ کیسے کرواتا ہے اور اسے حاضر کرنے کے کیا طریقہ ہیں چنانچہ جادو اور جادوگر جو ہوتا ہے اس سے شیطان کا ایک معاہدہ ہوتا ہے اس سے شیطان کا معاہدہ ہوتا ہے اور وہ معاہدہ یہ ہوتا ہے یعنی دونوں یہ اس بات کے اوپر متفق ہوتے ہیں کہ جادوگر بعض شرکیہ عامال کرے گا یعنی بعض ایسے عامال کرے گا5:22جو شرک کے اوپر مبنی ہوں گے اکثر و بہتر یہی ہوتا ہے یا بعض ایسے عامال کرے گا جو فراہتاں کفریہ ہوتے ہیں تو اس کے بدلے میں شیطان اس کی تابداری اور اس کی فرما برداری کرے گا اور اس کی خدمت کا بیڑا اپنے سر کے اوپر وہ اٹھا لے گا اس لیے کہ اس معاہدے کا تعلق براہ راست اس شیطان سے نہیں ہوتا ہے بلکہ شیطان یا جنوں کے5:46سردار جو قبیلے کے سردار ہوتے ہیں خاندان کے جو سردار ہوتے ہیں ان قبیلے کے خاندان اور اس قبیلے کے سرداروں سے اس کا تعلق ہوتا ہے لہذا قبیلے کا جو لیڈر ہوتا ہے جنوں کے قبیلے کا جو لیڈر ہوتا ہے جو شیطان ہوتا ہے وہ اپنے قبیلے کے کسی بے کوف اور کسی جاہل آدمی کو اس جادوگر کے حوالے کر دیتا ہے جب وہ جادوگر سراحتا کوئی کفریہ عامال یا شرک کر لیتا ہے6:13اور اس کے بدلے میں اس جادوگر سے مدد طلب کو اس شیطان کے سردار سے مدد طلب کرتا ہے تو وہ قبیلے کا سردار جن وہ کسی بے کوف کرین آدمی کو اس کے پیچھے لگا دیتا ہے جو اس کے ہر معاملے کی خبر پہنچاتا رہے مثلاً بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جیسے آپ گئے تو آپ کی دھینس کدھر گئی وہ بتا دیتے ہیں آپ کا بیٹا کدھر گیا بتا دیتے ہیں آپ کی چیز کا آگائے بھی تو بتا دیتے ہیں تو ان تمام سب معاملات کی وہ جن ان کو خبر پہنچاتا رہتا ہے6:39کہ یہ یہ یہ یہ اس طرح سے واقعات ہو رہے ہیں یا دو آدمیوں میں تفرقہ ڈالنا ہے میہ بیوی میں تفرقہ ڈالنا ہے یا لڑکے اور لڑکیوں میں محبت کروانی ہے یا اسی طرح سے جدائی ڈالوانی ہے دو خاندانوں کو لڑانا ہے اس طرح سے وہ شیطان کام کرتا ہے ان کو پورا علم ہوتا رہتا ہے چنانچہ یہ جادوگر یہ بدماش جو ہوتے ہیں جادوگر7:00یہ کسی بزرگ ترین شکل و صورت میں اپنا عدہ جمعاتے ہیں سب سے پہلا ان کا کام یہ ہوتا ہے لوگوں کو دھوکہ دینے کے لیے یہ جو انسانی جادوگر ہوتے ہیں یہ کسی پیر اور بزرگ کی شکل میں خوب لمبی لمبی دانیاں چھگے اور خوب بہترین طریقے سے بندھن کر کے اور بڑے پرہیزگار اور ولایت کے درجے کا دعویٰ کرتے ہوئے بیٹھ جاتے ہیں اور شیطان ان کے تابع ہوتا ہے7:25اب اگر کبھی اور اس کے بعد جو حکم کرتے ہیں شیطان اس کو وہ جن جو ہے اس کو کرتا رہتا ہے کبھی کبھی وہ جن جو ہوتا ہے سرکش شیطان وہ کبھی اس کی نافرمانی بھی کرتا ہے گستاخی کرتا ہے تو پھر یہ کیا کرتا ہے جادوگر یہ اس کے قبیلے کے سردار کو خبر پہنچاتا ہے اس کو پکارتا ہے اس کو بلاتا ہے اور پھر اس کے ڈیمانڈ کو پورا کرتا ہے اور تو پھر زبردستی وہ قبیلے کا سردار اس گستاخ جن کو7:52سزا دیتا ہے یا مارتا ہے اور زبردستی اس کو کہتا ہے تو اس کے ساتھ اللہ اور اس کی مثال ہم دنیاوی طور پر بھی آپس میں سمجھ سکتے ہیں ہمارے ملکوں میں جو یہ کیا کہتے ہیں سپاریاں لینے والے گنڈے ہوتے ہیں نا گنڈے جی فلانے گنڈے کو دے دو سپاری فلانے کو تو یہ اکیلے نہیں ہوتے ہیں ان کا پورا گینگ ہوتا ہے ان کے ساتھ پورا گینگ ہوتا ہے اور بعض گنڈے تو مشہور گنڈے ہوتے ہیں جو بھائی میرے اوپن ہوتے ہیں جیسے گاولی گینگ ہے تو8:16ایسی طرح کے گنڈے مشہور ہیں اور بعض گنڈے بڑے ہائٹ لباس میں ہوتے ہیں اسی طرح سے بعض جادوگر تو مشہور ہو جاتے ہیں جادوگر ملچ ہوتے ہیں گندے قسم کے ہوتے ہیں ہندووں کافروں اور دوسرے لوگوں میں ہوتے ہیں بد مذہب ہوتے ہیں بدتیبہ ہوتے ہیں جو مشہور ہیں لیکن بعض جس طرح گنڈے ہائٹ لباسوں میں ہوتے ہیں جیسے آج ہمارے ملکوں کے لیجر اور نیتا لوگ یہ پسپرلے درجے کے گنڈے ہیں خبیر8:40یہ ملک کے خزانوں کو ملک کے جو ہے کیا کہتے ہیں اس کو بن بن کر کے وزیر آزم اور بن بن کر کے منتری اور فلانے منتری وزیر خزانہ بن بن کے لوٹتے ہیں جیسے آج کا ہو رہا ہے ہمارے ملکوں میں جناب علی محروف ہے تو یہ سفید لباس میں گنڈے ہیں کونسے لباس میں8:55سفید لباس میں نیتا بنے ہیں نیتا اور یہ پرلے درجے کے خبیص گنڈے ہوتے ہیں اور آج کل گنڈوں کو سیٹ ملتی ہے اور آپ دیکھیں جہاں کئی الیکشن ہوا جب تک گنڈہ گردی نہیں ہوئی جب تک اوٹ میں کامیابی نہیں ہوتی اور اس کے بیہار ہے فلاں ہے فلاں ہے دوسرے ملکوں کو دیکھنے جس کی لاتی اس کی بھیس جس کی لاتی اس کی بھیس جس کے دیئے میں جتنی جان ہوتی ہے اور جس کے پاس جتنے گنڈے ہوتے ہیں وہ اتنی ہی نمبروں سے اور سیٹوں سے کامی9:22تو غرض کہنے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ گنڈے بھی دو طرح سے ہوتے ہیں ایک تو بلیک لسٹ میں حکومت کی نظر میں وہ گنڈے ہوتے ہیںمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہجادو اور ٹونا2 / 241جادو اور ٹونا - 19:322جادو اور ٹونا - 29:323جادو اور ٹونا - 39:324جادو اور ٹونا - 49:325جادو اور ٹونا - 59:326جادو اور ٹونا - 69:327جادو اور ٹونا - 79:328جادو اور ٹونا - 89:449جادو اور ٹونا - 99:4410جادو اور ٹونا - 109:4411جادو اور ٹونا - 119:4412جادو اور ٹونا - 129:4413جادو اور ٹونا - 139:4414جادو اور ٹونا - 149:0015جادو اور ٹونا - 159:0016جادو اور ٹونا - 169:0017جادو اور ٹونا - 179:0018جادو اور ٹونا - 189:5219جادو اور ٹونا - 199:5220جادو اور ٹونا - 209:5221جادو اور ٹونا - 219:5222جادو اور ٹونا - 229:5223جادو اور ٹونا - 239:5224جادو اور ٹونا - 249:52اگلی: قسط 3→