Lectures & Remindersویڈیوجادو اور ٹونا - 10admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جادو ٹونا اور اس کے علاج کے طریقوں پر مفصل بحث کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00کیا گیا ہے اسی وجہ سے ان دونوں میں اختلافات بہتے جا رہے ہیں اور زیادہ ہوتے جا رہے ہیں آپ کیسے پہچانیں گے آئیے میں کچھ پہچان آپ کو بتلاؤں تاکہ اس وہ پہچان اگر آپ کو مل جائے تو یوں سمجھ لو کہ ان کے اوپر جادو کیا گیا ہے نمبر ایک آپس میں میہ اور بیوی میں اچھی خاصی محبت تھی چل رہی تھی گھر سنسار آرام سے چل رہا تھا بہت خوشی تھے بہت خوش حال تھے الحمدللہ چلا دا اچانک اچانک یہ محبت0:28میہا اور بیوی کی اچانک دشمنی میں بدل گئے نمبر ایک ایک تو یہ علامت ہے نمبر دو دوسری علامت یہ ہے کہ میہا اور بیوی میں زیادہ سے زیادہ شکوک اور شبھات پیدا ہونے لگے بات بات کے اوپر شبھا شوہر گھر سے باہر جا رہا ہے عورت یہاں شبھے میں پڑی ہوئی ہے کیا؟ کہ ضرور گئے ہوں گے کسی کے پاس یہ یہ دن بھر کہاں رہتے ہیں یہ اتنی رات کو کہاں گئے یعنی اچانک شبھات کا پیدا ہو جانا دونوں میہا اور بیوی کے درمیان بھی0:59تیسری علامت یہ ہے کہ ایک دوسرے کے اوپر اعتماد اور بھروسہ جو ہوتا ہے وہ ختم ہو جائے بیوی کے اوپر بھروسہ نہ رہے ہمیشہ دلوں کے اندر یہ شکوک رہے پتہ نہیں کون گھر پہ آیا ہوگا اور خاص طور پر یہ ان گھروں میں ہوتا ہے جن میں بے پردگی ہوتی ہے جن میں دوست آ رہے ہیں فلانے آ رہے ہیں خاندان کے لوگ آ رہے ہیں فلانے آ رہے ہیں چچا آ رہے ہیں بھلانے آ رہے ہیں دنیا بھر کے لوگ آ رہے ہیں جا رہے ہیں کوئی پردہ نہیں کوئی وہ نہیں جن1:26تو ادم اعتماد بات بات پہ اگر شوہر کہہ رہا میری تنخواہ اتنی ہے بیوی کو یقین نہیں آرہا شوہر کہہ رہا مجھے تنخواہ نہیں ملی بیوی کہہ رہی نہیں تم تنخواہیں اڑا دیتے ہو میرے پاس نہیں لاتے ہو شوہر کہہ رہا پیسے نہیں ہے یہ نہیں ہے وہ نہیں ہے شکوے کر رہا بیچارہ عورت کہہ رہی ہے نہیں یا عورت کہہ رہی ہے کہ میرے لیے یہ چاہیے چاہیے اور یا میں فلاں جگہ گئی تھی یا فلاں سہیلی سے ملنا ہے اور شوہر یقین نہیں کر رہا1:53جرا جرا سی بات ہو گئی اختلاف ہو گیا تو اس چھوٹی چھوٹی باتوں کو پہاڑ بنا لینا رائی کا پہاڑ بنا دینا جس کو کہتی چھوٹی سی بات ہوئی اب وہ اختلاف اتنا بڑا تم نے ایسا کیوں کہا آپ نے ایسا تم نے ایسا کیوں کہا یہ کیا وہ کیا اب اس کے نانی دادا باپ پردادے تک چڑھ جاتے ہیں اور یہ بھی اس کے نانی دادا باپ پردادے تک چڑھ جاتے ہیں تو رائی کا پہاڑ بنا دینا یہ وہ نشانیاں ہیں جس سے جس سے کی پتہ چلتا ہے کہ ان دونوں نے2:17اختلاف جو ہے ضرور کوئی نہ کوئی وجہ ہے پانچویں نشانی یہ ہے کہ مرد کو بیوی بد شکل نظر آوے مرد کو بیوی بد شکل نظر آوے بھلے وہ کتنی خوبصورت حسین و جمیل تھی لیکن اچانک اس کی نگاہ بدل گئی اور جب وہ بیوی کو دیکھتا ہے تو اسے نفرتی ہوتی اسی طرح بیوی کو اس کا مرد جو ہے وہ بد شکل نظر آوے اچانک شہر اتنا حسین تھا خوبصورت تھا سب کچھ تھا2:42اس کا سب کچھ جان تھا اس کی لیکن وہ بیوی جو ہے وہ شوہر بیوی کی نظر میں بد شکل نظر آنے لگا اور اس میں حقیقت یہ ہوتی ہے کہ جس شیطان کی ڈیوٹی میہ اور بیوی کے درمیان نفرت ڈالنی اور اختلاف پیدا کرنے کے لیے جس کی ڈیوٹی لگائی جاتی ہے وہ شیطان کیا کرتا ہم عالم ہے شیطان مرد کے چہرے پر ظاہر ہو کر کے عورت کی نظر میں بد شکل اس کو بنا دیتا ہے3:10اسی طرح عورت کے چہرے پر ظاہر ہو کر کے شیطان شوہر کی نظر میں عورت کو یعنی بیوی کو بد شکل بنا دیتا ہے سمجھ رہے ہیں تو یہ شیطانی کارنامے ہوتے ہیں ایک دوسرے کی شکل پر وہ ظاہر ہو کر کے اُتھے بد شکل بنا دیتا ہے3:26اور بیوی کی نظر میں شوہر گھوپنا گلاؤنا اور بھیانک لگنے لگتا ہے اسی طرح بیوی بھی شوہر کی نظر میں جو شکل و صورت سے حسین و جمیل تھی بیوٹی فل تھی لیکن اب سب سے بسترین اور کبھی ہی نظر آنے لگتی ہے نمبر چھے جادو زیادہ جو آدمی ہوتا ہے جس کے اوپر جادو کیا ہوا ہوتا ہے وہ ایک دوسرے کے کام کو نہ پسند کرتے ہیں شوہر نے کوئی کام کیا بیوی کہتی چھے برا کام3:55بیوی نے کوئی کام کیا غلط کام ہے برا کام ایک دوسرے کے کام کو وہ ناپسند کرتے ہیں یا کوئی بھی کام کسی آدمی نے کیا ہے نا تو وہ عورت اس کو ناپسند کرتی ہے یا وہ مرد اس کو ناپسند کرتا نہیں برا ہے غلط برطن چھو لیا ایسے بھی ہمارے دوست نے بتلایا کہ ان کے گھر میں اس طرح کا جادو ہو گیا تھا تو وہ برطن پر ساف کر کے وہ رکھتی تھی ان کے گھر کی وہ عورت تو کوئی اگر چھو لے4:19تو وہ فوراً ناراض ہو جاتی تھی اور پورے برطن اٹھا گئے نیچے پھینکتی اور پھر پانی لے کے بیٹھتی اور پھر سے دھولتی تھی غلط کوئی بھی کام کرے تو وہ ناپسند اسے نظر آئے اور ساتھنی چیز یہ ہے کہ جس آدمی کے اوپر جادو کیا رہتا ہے4:34اس جگہ اور اس مکان سے اس آدمی کو نفرت ہونے لگتی ہے عورت کے اوپر جادو ہے تو عورت اس گھر سے نفرت کرنے لگتی ہے اس جگہ جس جگہ میں رہتی ہے اس جگہ سے وہ نفرت کرنے لگتی ہے اور فریقہ مخالف جو اس کا شوہر ہے یا اس کی بیوی ہے جس کے اوپر جادو کیا گیا وہ ایک منٹ کے لیے بھی اکٹھا بیٹھنا گبارہ نہیں کرتے چنانچہ آپ اس بات کو محسوس کریں گے جس کے اوپر جادو کیا ہے اس سلسلے میں آپ اس بات کو محسوس کریں گے5:02اپنے گھر سے باہر رہتا ہے تو نہایت ہشاش بشاش لوگوں سے ملنا مسکرانا ہسنا جلنا سب کچھ ہوتا ہے لیکن جیسے ہی گھر میں داخل ہوتا ہے تو انتہائی تنگ دلی محسوس کرتا ہے اپنے آپ کو جیسے گھدن سی وہ اپنے دل کے اندر محسوس کرتا ہے جرانچہ حافظ ابن کثیر رحمت اللہ علیہ جو تفسیر ابن کثیر جنہوں نے لکھی ہے وہ فرماتے ہیں کہ عورت مرد میں تفریق کا جو سبب ہے وہ جادو کے ذریعے ایک دوسرے کو یہ خیال ہوتا ہے5:32کہ ہر ایک دوسرے کو بد صورت اور بد خلق یعنی بد اخلاق سمجھنے لگتے ہیں میاں اور بیوی ایک دوسرے کو بد صورت نظر آنے لگتے ہیں اور ایک دوسرے کو بد خلق سمجھنے لگتے ہیں تب تیری بن کثیر جن دیکھ صفحہ نمبر 144 آپ اس کے اندر دیکھیں تو اللہ بھائی بن کثیر رحمت اللہ علیہ نے یہ بات نکل کی ہے تو عزیزو دوستو اور بھائیو یہ چند نشانیاں میں نے آپ کے سامنے تفرقے کی بتلائیں ہیں کہ اگر5:59مرد جادو زدہ ہے یا عورت جادو زدہ ہے تو دونوں کے اندر یہ نشانیاں موجود ہوتی ہیں اب آئیے میں آپ کو بتاؤں کہ یہ جادو کیسے کیا جاتا ہے یہ جادو کیسے کیا جاتا ہے آپ کو میں بتاؤں کہ جب کوئی شخص کسی شخص میں مثلا کوئی شخص کوئی آدمی ہے وہ جادو گر کے پاس جاتا ہے اور اس سے کہتا ہے کہ صلاح شوہر اور بیوی میں جدائی ڈالنا ہے اس کے لئے کیا کرنا ہے6:29تو جادوگر وہ کہتا ہے کہ جنس میں اور بیوی میں جدائی ڈالنا ہے ایسا کرو کہ تم اس کا نام اور اس کی ماں کا نام اس کا نام اور اس کی ماں کا نام بتلاؤ اور اسی طرح سے جس کے اوپر جادو ڈالنا ہے جس کے اوپر جادو کرنا ہے اس کی توپی اس کی بنیائن اس کا کپڑا اس کا پورتا اس کا پجاما اس کے شاک اس کے موزے اس کے دستانے غرض وہ کپڑے جو اپنے جسم میں پہنتا ہے6:57اس میں یا اس کا بال یا اس کی کنگھی یا اس کے ناکھن یہ لے کے آؤ اس میں سے کوئی بھی ایک چیز لے کے آؤ اب اگر وہ لے آیا تو پھر سیچا اس کے اوپر وہ جادو کرتا ہے لیکن اگر اس چیز کا حاصل کرنا مشکل ہو جائے کہ بھائی اب اس کے گھر میں اب مثلا بیوی کے اوپر کروانا ہے تو کیسے اس کی چولی اس کے گھرے اس کے سائے اس کی ساڑیاں اس کے جلوار کمیت یا اس کے بال وہ غیر آدمی کیسے لے کے آئے گا مشکل ہے یا7:27کیسے وہ کرے گا تو اس صورت میں جادوگر کیا کہتا ہے جادوگر اس صورت میں پانی مگاتا ہے اور پانی کے اوپر وہ جادو کرتا ہے اور کہتا ہے کہ اگر وہ شخص کا یہ تمام سب چیز نہیں مل سکتی ہے تو ایسا کرو کہ یہ پانی جس راہ سے وہ گزرتا ہے اس راہ میں ڈال دو جس راہ سے وہ آدمی یا وہ عورت گزرتی ہے اس راہ میں ڈال دو جہاں سے جب وہ پانی اس کے اوپر ڈال دیا جاتا ہے7:57مطلوبہ شخص جس کے اوپر جادو کرنا ہے جب وہ گزرتا یا گزرتی ہے تو فوری طور پر اس کے اوپر جادو کا اثر شروع ہو جاتا ہے یا ایسا بھی ہوتا ہے کہ کھانے پینے کی چیزوں میں وہ جادو کر دیتا ہے اور کہتا ہے جا کے کھلا دو اس کو مطلب اگر بیوی بدتار ہے8:14اور وہ چاہتی ہے اپنے شوہر سے جدائی کرنا اور شوہر کے اوپر جادو کرانا چاہتی ہے تو وہ کھانے پینے کی چیزوں میں وہ جادو کروا کے لائی اور میہا جی بڑے پیار سے بند سمر کے بیٹھ کے شوہر کے بغل میں ہاں اب تو میہا جی تو پھول کا کپا ہو گیا ہے کہ ہماری جی ماشاءاللہ تو بڑا پیار دکھا رہی ہے کیلے پر مٹھائی پر یہ چیز وہ چیز پر کھانے میں کسی چیز میں کروا دیا اس نے وہ کھلا دیا گئے کام سے خلاص جادو کا اثر شروع ہو جاتا ہے اور8:42تو اس طرح سے کھانے پینے کی چیز میں یا پانی پر یا اس کے کپڑے کے اوپر جادو ہو جاتا ہے اب اگر اس طرح کا کوئی جادو کسی کو پر کیا گیا ہو تو اس کا علاج کیا ہے کیسے اس کا علاج کریں گے آئیے میں آپ کو بتاؤں یہ علاج تین سیکشن میں ہوں گے تین مرحلوں تین حالت تین مرحلوں میں ہوں گے پہلا مرحلہ یہ ہے کہ سب سے پہلے علاج کرنے سے پہلے ضروری ہے کہ آپ جس گھر والے کا علاج کرنے جا رہے ہیں9:12اس گھر والے کے گھر کو اسلامی گھر بنا دیں اسلامی گھر میں یعنی اس گھر کو ایمانی اور روحانی فضا سے مزین اور آرافتہ کریں یعنی گھر کے اندر ایمانی فضا پیدا کریں یہ ضروری ہے مثلا گھر کے اندر دادا کی تصویر لٹک رہی ہے فلانے بادشاہ کی تصویر لٹک رہی ہے فلانے پردادا کی تصویر لٹک رہی ہے یا پیر صاحب کی تصویر ہے یا حضرت جی کی تصویر ہے یا فلانے مزار کیمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہجادو اور ٹونا10 / 241جادو اور ٹونا - 19:322جادو اور ٹونا - 29:323جادو اور ٹونا - 39:324جادو اور ٹونا - 49:325جادو اور ٹونا - 59:326جادو اور ٹونا - 69:327جادو اور ٹونا - 79:328جادو اور ٹونا - 89:449جادو اور ٹونا - 99:4410جادو اور ٹونا - 109:4411جادو اور ٹونا - 119:4412جادو اور ٹونا - 129:4413جادو اور ٹونا - 139:4414جادو اور ٹونا - 149:0015جادو اور ٹونا - 159:0016جادو اور ٹونا - 169:0017جادو اور ٹونا - 179:0018جادو اور ٹونا - 189:5219جادو اور ٹونا - 199:5220جادو اور ٹونا - 209:5221جادو اور ٹونا - 219:5222جادو اور ٹونا - 229:5223جادو اور ٹونا - 239:5224جادو اور ٹونا - 249:52اگلی: قسط 11→