Lectures & Remindersویڈیوجادو اور ٹونا - 20admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جادو ٹونا اور اس کے علاج کے طریقوں پر مفصل بحث کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00لیکن جیسے ہی وہ بیوی کے قریب سوچتا ہے کہ اب دخول کروں اب بیوی سے ملوں ویسے ہی وہ شیطان اپنا کام کر دیتا ہے اور وہ بیچارہ پریشان ہو جاتا ہے اور کبھی ایسا ہوتا ہے کہ اس آدمی کی دو بیویاں ہوتی ہیں تو ایک بیوی کے ساتھ تو اچھا بھلا وہ کرتا ہے اپنا ملاب کرتا ہے ہم بستری کرتا ہے جمع کرتا ہے لیکن دوسری بیوی کے ساتھ وہ نہیں کر پاتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس بیوی سے روکنے کے لیے اس کے اوپر جادو کیا گیا ہے سمجھ رہے ہیں0:29تو اس قسم کا جادو کیا جاتا ہے اور یہ نامردیہ اس قسم کا جادو صرف مرد ہی کے اوپر نہیں ہوتا بلکہ کبھی کبھی عورتوں کے اوپر بھی کر دیا جاتا ہے اور وہ کیسے ہوتا ہے جس طرح مرد عورت سے مباشرت کرتے وقت ناکام ہو جاتا ہے اسی طرح جب عورتوں کے اوپر جادو کر دیا جاتا ہے تو عورت بھی اس آگمائش سے دو چار ہو جاتی ہے بیچاری اور عورت کے اوپر جو جادو کیا جاتا ہے وہ پانچ طرح کا جادو ہوتا ہے کتنی طرح کا ہوتا ہے بولو0:59پانچ طرح کا جادو ہوتا ہے نمبر ایک انگلیوں پہ گنیں ایک جادو ہوتا ہے جسے بندھن کا جادو کہا جاتا ہے رکاوٹ کا جادو کہا جاتا ہے وہ کیا ہوتا ہے رکاوٹ کا جادو یہ ہوتا ہے کہ جب مرد اپنی بیوی سے ہم بستری کرنے چلتا ہے تو عورت اسے روکتی اسے الگ ہوتی ہے دور بھاگتی یا اگر عورت اسے دور بھگاتی ہے لیکن کبھی اگر وہ طاقتور مرد ہے تو وہ عورت اپنے دونوں ٹانگوں کو اس طرح سے1:29دبا دیتی ہے دونوں ٹاگوں کو دبا لیتی ہے دونوں رانوں کو چھپکا لیتی ہے جس کی وجہ سے مرد کو اہم بستری کرنا یہ مشکل ہو جاتا ہے اور یہ جو کام ہوتا ہے وہ عورت جو یہ کرتی ہے اپنی چاہت سے نہیں کرتی اپنی خواہش اور اپنے ارادے سے نہیں کرتی بلکہ یہ ایک عمل جو وہ کرتی ہے وہ اس بیچاری کے ارادے سے باہر چیز ہوتی ہے وہ شیطان ہوتا ہے جو اس کو روکتا ہے سمجھ رہے ہیں کبھی کبھی ایسے بھی مریض آئے ہیں1:58اور انہوں نے شکایت بھی کی ہے کہ انہوں نے بتایا کہ ہم اپنی بیوی سے ملنے کے لیے چلے تو بیوی نے دونوں رانوں کو چھپکا لیا اور ہم پریشان ہو گئے اور بیوی نے کہا بیوی کے اوپر اس نے ناراضگی ظاہر کی تو اس نے کہا یہ میں اپنے آپ سے نہیں کر رہی ہوں میں بے بس ہوں میں مجبور ہوں میں بے بس اور مجبور ہوں یہ کیوں ہو جاتا ہے یہ مجھے خود نہیں معلوم ہے اگر آپ کو آزمانا ہے تو میرے پیروں کو رسیوں سے باد رہیں تو پھر آپ یہ کام کریں2:28مرد نے ایسا کیا بھی لیکن بے فائدہ رہا یہاں تک کہ اس عورت نے کہا اگر آپ نہیں یقین کرتے ہیں تو آپ ہمیں جو ہے بیہوشی کا انجیکشن لگوا دیں اور اس کے بعد آپ اپنی خواہش پوری کر لیں اس کو مرد نے انجیکشن بھی لگوائے لیکن اس کے باوجود بھی وہ بیہوش تو ہو گئی لیکن مردے کی طرح کوئی لگزت نہیں کیونکہ میعہ اور بیوی کا جو ملاب ہوتا ہے یہ دونوں کے آپسی دونوں ہاتھ سے تالیاں بچتی ہیں ایک ہاتھ سے تالی نہیں بچتی ہے2:57تو دونوں کے آپسی شوق اور جذبے اور محبت سے ایک لذت ملتی ہے اور اگر ایک مردہ ہو اور دوسرا مردے ایک مردے کی طرح پڑی رہے اور آپ اس کے اوپر ہو اور کیا فائدہ ہوتا آپ کو کوئی لذت نہیں مل سکتی تو یہ چیز ہے تو اس طرح کا بھی کام کرتے ہیں اور یہ ہوتا ہے اس جادو کا نام ہے رکاوٹوں کا جادو اور دوسری قسم کا جادو ہوتا ہے جو دماغی حص کو بیکار کرنے والا جادو وہ کیا ہوتا ہے3:26کہ یہ شیطان اس طرح کا جادو کیا جاتا ہے کہ شیطان عورت کے دماغ پہ جا کے کنٹرول کرتا ہے لہذا جب شوہر اپنی بیوی کے ساتھ ہم بستری کرنا چاہتا ہے تو جن جو اس کے دماغ میں بیٹھا رہتا ہے اس عورت کے احساسات اور اس کے جو جذبات اور اس کے جو خواہشات ہوتے ہیں بھڑکنا چاہتے ہیں وہ سرد ہو جاتے ہیں تھنڈے ہو جاتے ہیں اور پھر وہ شوہر3:51کے سامنے وہ چیز نہیں کر پاتی ہے جو ایک شہر اپنی بیوی سے ایسے موقع پر چاہتا ہے تو وہ مردے کی طرح پڑی ہو جاتی ہے بلکل لیٹی رہتی ہے دیکھتی ہے سب کچھ لیکن اس کا اپنا کوئی ایکشن نہیں ہوتا اس کا اپنا کوئی رد عمل نہیں ہوتا اس کا اپنا کوئی وہ نہیں ہوتا بلکل تھنڈی پڑی رہتی ہے اور اسی وجہ سے عورت کی جو شرمگاہ ہوتی ہے یا عورت کی جو رحم ہوتا ہے وہ خوشک ہوتا ہے4:24اس کو مرد سے کوئی لذت نہیں اٹھا پاتا ہے تو اس طرح سے بھی اس طرح کا جادو ہوتا ہے اور تیسرا جادو ہوتا ہے کہ ایسا جادو کہ خون جاری ہونے کا جادو وہ کیا ہوتا ہے وہ یوں ہوتا ہے میں نے اس سے پہلے لیکچر میں آپ کو بتلایا ہے کہ اس طرح کا بھی جادو ہوتا ہے کہ عورت کے اوپر کر دیا جاتا ہے تو ہمیشہ اس کو خونی اس کی شرمگاہ سے نکلتے رہتے ہیں بیچاری کے4:53بہرحال لیکن وہ جادو اس جادو سے مختلف ہے وہ کیسے کہ اس طرح کا جو پہلے کا جادو ہوتا وہ تو ہمیشہ وہ خون نکلتا رہتا ہے لیکن یہ جادو جب کیا جاتا ہے تو عین اس وقت اس کے رہن سے خون نکلنا شروع ہوتا ہے جب وہ شوہر اپنے بیوی سے ملاب کرنا چاہتا ہے شوہر نے کوشش کی اپنے بیوی سے ملاب کرنے کی فوراں خون نکلنا شروع ہو جاتا ہے اب آدمی گھنگی وجہ دے تو باہر ہی ہو جائے گا5:20الگ ہی ہو جائے گا اس حالت میں کون اسے جمع کرے گا تو یہ شیطان جو ہے جیسا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ ایک رگ ہوتی ہے جو شیطان کے کچوکے سے کھلتی ہے اور اس کی وجہ سے خون بہنے لگتا ہے تو وہ شیطان وہ کچوکہ لگا دیتا ہے وہ خون بہنا شروع ہو جاتا ہے تو جس کے نتیجے میں مرد اپنے جنسی کام کو پورا نہیں کر پاتا ہے اس زمن میں بھی ایک آدمی نے شکایت کیا اور اس نے بتایا کہ ایک فوجی تھا5:51کہ جب وہ چھٹی پر اپنے گھر آتا ہے چھٹی پر اپنے گھر آتا ہے تو گھر پہنچتے ہی اس کے بیوی کے خون جاری ہو جاتا ہے ہے نا اور اتنے دن تک جاری رہتا ہے جب تک کہ اس کی چھٹی ختم نہیں ہو جاتی اور جیسے ہی وہ بیچارہ گھر سے باہر نکلا اس کا خون بند ہو جاتا ہے اس قسم کا بھی جادو کیا جاتا ہے اور عورت بھلی مانوش صحت مند ہوتی ہے اور شوہر کے باہر نکلتے ہی عورت صحت مند ہو جاتی ہے اور اچھی خوابی ہو جاتی ہے6:22تو یہ ہوتا ہے خون جاری ہونے کا جادو چوتھا جادو یہ ہوتا ہے یعنی بند کرنے کا جادو وہ کیا ہوتا ہے وہ یوں ہوتا ہے کہ سب کچھ نارمل ہوتی ہے سب چیزیں اور شوہر اپنے بیوی سے ملنا چاہتا ہے لیکن ہزار کوششوں کے باوجود بھی دخول نہیں ہو پاتا ہے مرد کوشش کرتا ہے عورت سے دخول کرنے کی ملنے کی6:47لیکن وہ سراخ اندر سے ایسی رکاوٹ پیدا ہو جاتی ہے کہ وہ کامیابی نہیں ہو پاتا اس طرح کا شیطان اس طرح کی رکاوٹ پیدا کرتا ہے پانچویں قسم کا جادو یوں ہوتا ہے جسے دھوکہ دینے کا جادو وہ کیا ہوتا ہے آدمی نے شادی کی کنواری سے کنواری لڑکی سے شادی کی اور کنواری لڑکی7:15اور بے کنواری لڑکی یعنی شادی شدہ جو لڑکی ہوتی ہے یا عورتیں ہوتی ہیں ان دونوں میں فرق ہوتا ہے کنواری لڑکی سے شادی کی لیکن جب وہ اپنی بیوی سے ملا اس لڑکی سے تو ایسا لگا جیسے کہ یہ تو برسوں کی شادی شدہ ہے یعنی وہ لذت جو ایک کنواری لڑکی میں ملتی ہے وہ اس میں نہیں بلکل ایسا لگا جیسے کہ بلکل یعنی کہ جیسے کسی شادی شدہ عورت سے مل رہا ایسا محسوس ہوتا ہے اس عورت اس مرد کو7:45تو اس طرح کا بھی جادو ہوتا ہے کیوں یہ ہوتا ہے یہ اس لیے ہوتا ہے اس شوہر کو دھوکہ دینے کے لیے کہ وہ طلاق دے دے گا کہ ہم نے تو اچھی خوابزی کماری سے شادی کی تھی یہ تو ایسا لگتا ہے جیسے کھلے دروازہ ہے ایک دم پورا اوپن ہے سمجھ رہے ہیں تو آدمی کو نفرس ہی ہو جاتی ہے اس سے تو یہ اس قسم کے جادو یہ پانچ طرح کے عورتوں کے اوپر جادو کیے جاتی ہیں اب آئیے میں آپ کو بتاؤں کہ اس قسم کے جادو8:15یا اس قسم کی بیماریاں یا اس قسم کے اس میں اگر کوئی مرد یا کوئی عورت ملوث ہو بیچارے پریشان حال ہو تو اس کا کیا علاج ہے میں پہلے بتا چکا ہوں کہ کچھ نامردگیاں جو ہوتی ہیں یا کچھ بیماریاں عورتوں کے اندر قدرتی طور پر پائی جاتی ہیں یعنی اس میں کسی جادو عدو کا تعلق نہیں ہوتا ہے8:38ایسی ہی ہوتا ہے تو اس کا علاج ڈاکٹروں کے ہاں اور حکیموں کے ہاں آپ کو ملی آئے گا آپ وہاں پہنچ رہے ہیں لیکن کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو جادووں کے دریائے کی جاتی ہیں وہ میں نے آپ کے سامنے بتلائی آئیے اس کا علاج کیا ہے اس کا علاج آپ کو میں بتاؤں کہ اگر آپ سمجھ جائیں کہ اس کے اوپر جادو ہے تو پھر یا آپ نہیں جانتے ہیں اور آپ علاج کرا کرا کے تھک بھی چکے ہیں ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں بیچارے ڈاکٹر حکیم کے تنگ آ جاتے ہیں نہیں ہو پاتا تو9:07جو رکاوٹ کے یہ جادو ہیں اس کا علاج کا طریقہ یہ ہے کہ جو میں نے شروع لیکچر میں آپ کو بتلایا تھا جو آیتیں ہم نے بتلائی تھی پوری لمبی چوڑی مختلف صورتوں کی چھانٹ چھانٹ کر کے یاد کریں آپ معلوم ہیں نا پہلے لیکچر میں جو میں نے بتلائی تھی ان آیتوں کو اس مرد پر اگر مرد نامردی کا اس طرح کا شکار ہے اس کے اوپر یا عورت کو اگر یہ اس قسم کی بیماریاں لگی ہیں9:36تو ان کے اوپر پڑھنا شروع کریں اس کے کان میں اور جیسا میں نے بتلایا جس طریقے سے اس طریقے سے اگرچہ وہ بہوش ہو جائے اور جن باب کرنے لگے تو پھر آپ اس سے پوچھیں کہ جادو کہاں کیا گیا ہےمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہجادو اور ٹونا20 / 241جادو اور ٹونا - 19:322جادو اور ٹونا - 29:323جادو اور ٹونا - 39:324جادو اور ٹونا - 49:325جادو اور ٹونا - 59:326جادو اور ٹونا - 69:327جادو اور ٹونا - 79:328جادو اور ٹونا - 89:449جادو اور ٹونا - 99:4410جادو اور ٹونا - 109:4411جادو اور ٹونا - 119:4412جادو اور ٹونا - 129:4413جادو اور ٹونا - 139:4414جادو اور ٹونا - 149:0015جادو اور ٹونا - 159:0016جادو اور ٹونا - 169:0017جادو اور ٹونا - 179:0018جادو اور ٹونا - 189:5219جادو اور ٹونا - 199:5220جادو اور ٹونا - 209:5221جادو اور ٹونا - 219:5222جادو اور ٹونا - 229:5223جادو اور ٹونا - 239:5224جادو اور ٹونا - 249:52اگلی: قسط 21→