Lectures & Remindersویڈیوجادو اور ٹونا - 18admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جادو ٹونا اور اس کے علاج کے طریقوں پر مفصل بحث کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00بسم اللہ الرحمن الرحیم0:47جادو کی جو جگہ ہے وہ دو طرح سے تلاش کیا جا سکتا ہے ایک تو یہ کہ جادو پر جو جن معمور ہے اس جن کی اس بات کی خبر دے کہ فلاں جگہ جادو موجود ہے اور آپ فوری طور پر اس کی تحقیق کریں تصدیق کریں کہ یہ ہے یا نہیں ہے اس لئے کہ جن اکثر جھوٹ بولتے ہیں یہ جنوں کی عادت ہوتی ہے نمبر دو مریض یا معالج کو بہت ہی اخلاص اور خوشو خوشو سے رات کے آخری پہر میں1:15دو رکعات نماز آدھا کرنی چاہیے اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی چاہیے کہ اس جادو کی جگہ کو اللہ تعالیٰ بتلا دے واضح کر دے بعض لوگ دعوے کرتے ہیں نا کہ لے آؤ ہم بتا دیں گے فلان جگہ جادو دفنایا یہ کرتے ہیں غیبیات وہ حرام ہے وہ جنوں کو پالے رہتے ہیں اور وہ جن لوگ اس کو بتلاتے ہیں کوئی اگر یہ دعوے کرے تو یہ غیب ہے اور غیب کا علم صرف اللہ تعالیٰ کو ہے اللہ تعالیٰ جس کو چاہے بتلائے تو مریض کو یا علاج کرنے والے کو اگر وہ یہ1:43پتہ لگائے کہ فلانی کہاں جادو کیا ہو گیا ہے تو اسے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنا چاہیے اور رات کے پچھلے پہر میں جب اللہ تعالیٰ آسمان پہ اترتا ہے اور کہتا ہے کون ہے جو مانگنے والا میں اس کی مانگ کو پوری کروں تو اس وقت نماز پڑھ کے اللہ سے دعا کرے تو انشاءاللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ اسے ضرور کہیں نہ کوئی غنمائی فرمائے گا اور اللہ تعالیٰ اسے بتلائے گا اور اس کے اوپر اللہ کا اسے شکر ادا کرنا چاہیے اور آپ ایسا بھی کر سکتے ہیں کہ یہ2:13کلونجی جو ہے کلونجی جو اس کو کہتے ہیں اس کے تیل پر قرآنی آیت پڑھ کر دم کریں اور صبح شام جہاں درد ہوتا ہو اس کی جگہ پر مالش کریں چنانچہ صحیح بخاری میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ موت کے علاوہ حب سودہ ہر بیماری کی شفاہ موت کے علاوہ ہر بیماری کی شفاہ حب سودہ کے اندر ہے تو اس طرح سے میرے بھائی یہ جادو کی نو قسمیں اور ان کی نشانیاں ان کی علامات اور ان کا طریقہ اور اس کا علاج2:42اور اس کے اسباب وہ تمام سب میں نے مثال اور کچھ مثالوں کے ذریعے میں نے آپ کے سامنے وعدے کیے اللہ تعالی ہمیں جنوں اور جادوگروں سے محفوظ رکھے اور انشاءاللہ تعالی اگلا لیکچر جو ہوگا وہ نامردی اور بچے جو نہ پیدا ہوتے ہیں اس تعلق سے اور اسی طرح سے نظرِ بد جو آنکھ لگتی ہے نظر لگتی ہے اس تعلق سے اگلا لیکچر میں آپ کے سامنے دوں گا اور میرا شاید وہ آخری لیکچر ہو3:08اس تعلق سے جادو کے تعلق سے بہرحال میری کوشش ہوگی کہ میں آخری تقریر ہو میری ہو اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو ان تمام سب شر اور برائیوں سے محفوظ رکھے اور ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق داور مائیں وصلہ اللہ علیہ وآلہ وآلہ نبینا محمد وآلہ علیہ وآلہ وآلہ وآلہ والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ3:45آج ہماری پانچویں مجلس کا آغاز ہو چکا ہے ہم مسلسل جادو منتر یا جادو ٹونے کے تعلق سے آپ سے گفتو کر رہے ہیں اور آج میں مناسب سمجھتا ہوں کہ یہ موضوع ختم کر دیا جائے کیونکہ جتنا علاج میں نے بتلایا ہے اور جو ابھی بتلانے والا ہوں اتنا انشاءاللہ تبارکتالہ کافی ہوگا4:28کہ اس مجلس میں ہماری گفتگو میں تین چار باتیں زیر بحث آئیں گی تین چار اہم باتیں میں ان کے اوپر روشنی ڈالوں گا ان میں سے سب سے پہلی بات نامردی کا جادو یعنی ایسا جادو کر دینا جس سے کہ اچھا بھلا آدمی نامرد ہو جائے اچھی بھلی عورت اس کے اندر یہ عیف پیدا ہو جائے اسی طرح سے بانجھ پن کا جادو5:11یہ باجپن کبھی مردوں کو ہوتا ہے کبھی عورتوں کو بھی ہو جاتا ہے اس قسم کا جادو کر دینا اور اس کا علاج کیا ہے اس موضوع پہ میں گفتو کروں گا اسی طرح سے نظرِ بد نظر لگنا یہ نظر کیسے آدمی کو کیسے لگتی ہے اور آدمی کے اوپر اس وقت کیا حالات ہوتے ہیں انسان کے اوپر اس کا علاج کیا ہے اس کی ایک دو مثال5:47یہ چند باتیں ہیں میں انشاءاللہ تعالیٰ ان حقیقتوں کے اوپر روشنی ڈالنے کی کوشش کروں گا سب سے پہلی چیز نامردی کی تعریف کیا ہے نامردی کس کو کہتے ہیں یہ سمجھیں اس کے بعد میں آپ کو بتاؤں گا کہ یہ جادو کیسے کیا جاتا ہے نامردی کی تعریف یہ ہے کہ اچھا بھلا آدمی بے عیب اللہ تعالیٰ نے اسے اچھی خاصی طاقت و قوت ادا فرمائی پیدائشی کوئی عیب اس کے اندر نہیں ہے6:24لیکن وہ اپنے بیوی سے ہمبستری نہیں کر سکتا ہے اس کو نامردی کہتے ہیں اپنے بیوی سے ہمبستری نہ کر سکے اس کو نامردی کہتے ہیں ہر آدمی اس حقیقت کو جانتا ہے کہ انسان کا جو آلہ تناسل ہوتا ہے یعنی انسان کی جو اگلی شرمگاہ ہوتی ہے پیشاب کی جو نالی ہوتی ہے وہ گوشت کا ایک لتھڑا ہوتا ہے آلہ تناسل وہ جس کے اندر لچک ہوتی ہے اور7:07وہ ٹکڑا خون کے دباؤ سے بڑھتا ہے تنتا ہے اور جب اس ٹکڑے میں خون کا دباؤ کم ہو جاتا ہے تو وہ ڈھیلا ہو جاتا ہے اور سکڑ جاتا ہے اور یہ جو عضوِ تناسل کے اندر جو تناو پیدا ہوتا ہے اس کے اندر جو طاقت پیدا ہوتی ہے وہ تین مرحلوں سے گزرتی ہے یہ دیکھیں اللہ وحدہ اللہ شریک نے7:37پورا ایک یوں سمجھئے کہ کمپٹرائز کیا ہوا ہے اور کس طرح سے اللہ تعالیٰ نے انسان کے ایک ایک عزو کو بنایا ہے یہ مرحلے یہ جو تناؤ انسان کے عزو تناسل کے اندر پیدا ہوتا ہے اس کے تین مرحلے سب سے پہلا مرحلہ یہ ہوتا ہے کہ مرد کے اندر جنسی شہوت پیدا ہوتی ہے جنسی خواہش پیدا ہوتی ہے تو مرد کے جو8:06خسیے ہوتے ہیں دونوں یعنی فوتے جو ہوتے ہیں اس کے وہ اس سے ایک خاص قسم کے ہرمونس نکلتے ہیں ایک خاص قسم کے ہرمونس نکلتے ہیں پیدا ہوتے ہیں جس کی آمیزش سے جس کی ملاوٹ سے خون جو ہے وہ سر کی طرف اوپر اٹھتا ہے وہ ہرمونس جب اس کے اندر ملتے ہیں تو خون سر کی جلد کی طرف سر کے چمڑے کی طرف یعنی دماغ کی طرف اوپر اٹھتا ہے8:37اور جسم کے اندر ایک بجلی سی دوڑ جاتی ہے ایک بجلی سی جسم کے اندر دوڑ جاتی ہے ایک کام یہ ایک مرحلہ یہ ہوتا ہے دوسرا مرحلہ یہ ہوتا ہے کہ جب وہ سر کی طرف خون چڑھتا ہے تو دماغ سر جو ہے جس کے اندر اللہ تعالیٰ نے پورے جسم کی رگیں اٹھا کے یہاں ایک سمجھے پلیٹ کے اندر سمجھے رکھی ہوئی ہوئی ہیں جیسے پورے تار ایک جگہ جوڑ دیئے گئے ہیں اللہ تعالیٰ نے اسی طرح9:07اس دماغ کے اردگرد پورے تاروں کو جوڑا ہوا ہے تو اس وقت وہ تار دماغ کا وہ تار جو جنسی شہوت کو کنٹرول کرتا ہے آپریٹ کرتا ہے جو جنسی خواہشات کو کنٹرول کرتا ہے وہ مرکز وہ سینٹرل جگہ انتہائی تیزی کے ساتھ بجلی کی تیز رفتاری کے ساتھ وہ ریڑ کی ہڈی وہ ریڑ کی ہڈی جو کی انسان کے9:37تناسلی آدھا سے ملی ہوئی ہوتی ہے جہاں پہ انسان کے تناسلی آدھا کا مرکز جو ہوتا ہے ریڑ کی ہڈی میں اس تک وہ پہنچا دیتے ہیں اس بجلی کومکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہجادو اور ٹونا18 / 241جادو اور ٹونا - 19:322جادو اور ٹونا - 29:323جادو اور ٹونا - 39:324جادو اور ٹونا - 49:325جادو اور ٹونا - 59:326جادو اور ٹونا - 69:327جادو اور ٹونا - 79:328جادو اور ٹونا - 89:449جادو اور ٹونا - 99:4410جادو اور ٹونا - 109:4411جادو اور ٹونا - 119:4412جادو اور ٹونا - 129:4413جادو اور ٹونا - 139:4414جادو اور ٹونا - 149:0015جادو اور ٹونا - 159:0016جادو اور ٹونا - 169:0017جادو اور ٹونا - 179:0018جادو اور ٹونا - 189:5219جادو اور ٹونا - 199:5220جادو اور ٹونا - 209:5221جادو اور ٹونا - 219:5222جادو اور ٹونا - 229:5223جادو اور ٹونا - 239:5224جادو اور ٹونا - 249:52اگلی: قسط 19→