Lectures & Remindersویڈیوجادو اور ٹونا - 19admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جادو ٹونا اور اس کے علاج کے طریقوں پر مفصل بحث کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00تک پہنچا دیتے ہیں یہ دوسرا مرحلہ ہوتا ہے اور تیسرا مرحلہ کیا ہوتا ہے کہ اس کے بعد جب ریڑ کی ہڈی پر وہ بجلی کی تیزی پہنچ جاتی ہے انسان کے خواہشات کے اور خون کی تو ریڑ کی ہڈی کے جو وال بند ہوتے ہیں جو وال کمشتے نا وال جو بند ہوتے ہیں وہ کھل جاتے ہیں اور خون جو ہے اچھلتا ہوا اور خون نہایت تیزی کے ساتھ وہ مخصوص انسان کے رجوع تک پہنچ جاتا ہے اور جس کے نتیجے میں0:29جس کا اثر یہ ہوتا ہے کہ انسان کا جو عضوِ تناسل ہوتا ہے وہ جو ہے اس کے اندر تناؤ پیدا ہو جاتا ہے اور وہ بالکل ٹائٹ ہو جاتا ہے تو یہ تین مرحلے انسان کے جسم میں عضوِ تناسل کے اندر پیدا ہوتے ہیں جس سے کہ اس کے اندر ایک تناؤ پیدا ہوتا ہے اب آئیے میں آپ کو بتاؤں کہ یہ جو یہ ایک اچھے بھلے مانس مرد کے اندر یہ چیز ہوتی ہے1:00یہ میں نے جو قیسیت آپ کو بتلائی ہے مختصر تھی اس کا ایک سبب ہے اور اس کی ایک وجہ ہے جو انشاءاللہ تبارکتالہ آگے میں بتلا رہا ہوں یہ جب تک آپ نہیں سمجھو گے یہ ایک ڈاکٹری اور طبیبی چیز ہے جو میں آپ کو بتلا رہا ہوں لیکن بہرحال ماشاءاللہ آپ حضرات سمجھدار ہیں اور ضرورت ہے اس بات کی کہ آپ لوگوں کو یہ بات بتلائی جائے تاکہ آپ کے علم میں یہ چیز رہے اب آپ کو میں بتاؤں گے تو اب یہ نامردی جو ہوگی یہ تو ایک مرد کی1:30پہچان ہوتی اور ایک مرد کے اندر یہ قیسیات پیدا ہوتے ہیں اور ان مرحلوں سے گزر کر کے آدمی جو ہے اپنے بیوی سے ہمبستری کرتا ہے لیکن جو نامردی ہوتی ہے اس کے کیا وجوہات ہوتے ہیں اس کے کیا ریزن ہیں اس کے کیا کارن ہیں اس کے کیا اسباب ہیں جس کی وجہ سے آدمی جو مرد ہوتا ہے وہ نامردی کا شکار ہو جاتا ہے آئیے میں آپ کو اس کے متعلق کچھ باتیں رکھوں آپ کے سامنے اور میں آپ کو بتلاؤں نامردی جو ہوتی ہے2:01اس کے تین وجوہات ہوتے ہیں اس کے تین کارن ہیں تین ریزن ہیں اس کے تین اسباب ہیں نمبر ایک یا تو اس آدمی کے اندر قدرتی طور پر طبعی طور پر عیب ہے نقص ہے جس کی وجہ سے اس کا عجوے مخصوص اس کا جو عجوے تناسل ہے وہ اسٹینڈ نہیں ہوتا ہے اس کے اندر تناؤ نہیں پیدا ہوتا ہے2:33اور وہ جو ہے مجبور ہو جاتا ہے ایک تو یہ وجہ ہے قدرتی طور پر اس کے اندر عائب ہے یا کوئی ایسی چیز ہے جس کی کمی ہے اس کے اندر جس کی وجہ سے وہ عائب ہے تو ایسے آدمی کو چاہیے کہ وہ کسی ماہر ڈاکٹر یا حکیم سے علاج کروائے اور ہمارے یہاں بہت سارے جھوٹے مٹے حکیم بھی بنے ہوئے بیٹے رہتے ہیں اور ایسے لوگ جو تھوڑے بہت بچارے احساس کمتری کا شکار ہو جاتے ہیں تو ان کے پاس جا کے خوب جیبیں خالی ہوتی ہیں3:02یہ خوب جیبیں خالی کرتے ہیں وہ کرواتے بھی حکیم اور ڈاکٹر کیونکہ آدمی کو اس کی ضرورت ہے زندگی کے اندر اس لیے وہ بیچارہ پیسے پیسے خرچہ کرتا ہے تو ایسے آدمی کو جو جنسی عمل سے اپنے بیوی سے ہمبستری کرنے سے آجز اور پریشان ہو جاتا ہے نہیں کر پاتا ہے ایسے آدمی کو چاہیے یہ ایک تو طبعی طور پر نامردی ہوتی ہے ایسے آدمی کو چاہیے کہ وہ کسی ڈاکٹر سے علاج کروائے3:30کہ بیوی کے پاس جاتا ہے لیکن اس کا عضوِ تناسل جو ہے وہ کھڑا ہی نہیں ہوتا ہے تو ایسے آدمی کو چاہے کسی حکیم یا ڈاکٹر سے وہ علاج کروائے اور ایک ہوتا ہے جو کسی جادو کی وجہ سے اس کو باندھ دیا جاتا ہے وہ کیا ہوتا ہے وہ یہ ہوتا ہے کہ آدمی خوب تندرست رہتا ہے توانا رہتا ہے سہتمند ہوتا ہے لیکن جو ہی وہ بیوی کے پاس پہنچتا ہے3:57بیوی سے جب وہ دور رہتا ہے تو اچھا خاصا ماشاءاللہ صحیح رہتا ہے تندرست رہتا ہے اس کا عضو تناسل بھی انتشار میں رہتا ہے کھڑا بھی ہوتا ہے سب کچھ ہوتا ہے لیکن جو ہی بیوی سے ہمبستری یا ملاب کے قریب ہوتا ہے تو وہ سکڑ جاتا ہے اور وہ فیل ہو جاتا ہے اور بیوی سے کے ساتھ وہ اپنا سمبھوگ نہیں کر پاتا وہ مباشرت نہیں کر پاتا ہے وہ اسے جمع نہیں کر پاتا ہے وہ بلکل تھنڈا ہو جاتا ہے بیچارہ یہ کسی جادو کی وجہ سے یہ ہوتا ہے4:27تیسری چیز جو ہے وہ جنسی کمزوری کی وجہ سے ہوتی ہے جنسی کمزوری مطلب یعنی شوہر اپنے بیوی سے مباشرت نہیں کر سکتا مگر اس صورت میں جب وہ کرتا ہے وہ لیکن جب کافی عرصہ گزر جاتا ہے میں اور بیوی میں ملاب کا مہینے دیڑھ مہینے گزر جاتے ہیں4:49تب جب ملتا ہے تو اس کو اچھا فائدہ ہوتا ہے لیکن اگر وہ ایک دن دو دن بعد یا مرد ایک ہفتے میں دو تین دفعہ اس طرح سے اگر وہ اپنے بیوی سے ملنا چاہتا ہے تو فیل ہوتا ہے وہ نہیں کر پاتا ہے تو وہ یوں سمجھے کہ وہ جنسی کمزوری ہے اس کا علاج جو ہے اس جنسی کمزوری کا علاج جہاں تک جادو سے ہے اس کا تعلق تو اس کا طریقہ میں ابھی بتاؤں گا انشاءاللہ تعالیٰ کہ اگر5:18یہ چیز اس کو جادو سے ہے کہ بیوی سے ملاب نہیں کر پاتا ہے تو اس کا علاج میں ابھی بتاؤں گا لیکن اگر وہ حقیقت میں جنسی کمزوری ہے اور حقیقت میں وہ نامرد ہے تو اس کو کسی ڈاکٹر یا حکیم سے علاج کرانا چاہیے لیکن جنسی جو کمزوری ہے اس کا علاج کیا ہے وہ میں آپ کو بتاؤں جنسی کمزوری کسی وجہ سے آدمی کی جنسی میں کمزوری ویدہ ہو جاتی ہے تو اس کا علاج یہ ہے کہ ایک کلو شہد اچھے قسم کا5:47صاف ستھا شہد صاف لے لیں اور اس کے ساتھ دو سو گرام جو ہے غزاؤ الملکات یہ یہاں پہ ملتے ہیں اتوروں کی دکان اتورات کی جو دکانیں ہیں نا یہاں پہ ملتے ہیں غزاؤ الملکات وہ ایک نبوتی ہے غزاؤ الملکات لے لیں اور ان دونوں کو شہد میں شہد میں اس کو ملا لیں اور اس کے اوپر سور فاتحہ اور سور علم نشرہ اور قلوز براب الفلق اور قلوز براب الناف6:17سات مرتبہ پڑھ کر کے دم کریں یعنی اس کے اوپر تھوک دیں تھوڑا تھا ہے نا سات مرتبہ اور اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ جو جنسی کمزوری جس کے اندر ہے اس کو چاہیے کہ وہ روزانہ نہار مہ صبح تین چمچ صبح اور ایک چمچہ دوپہر کو اور ایک چمچہ رات کو کھانا کھانے سے پہلے کھا لیں نمبر اور یہ علاج6:50تقریباً ایک ماہ سے دو ماہ تک جیسی ضرورت ہو اس تک جاری رکھے ایک ماہ سے لے کر کے دو ماہ تک اس کو جاری رکھے انشاءاللہ تعالیٰ اس کی جنسی کمزوری ختم ہو جائے گی اور وہ بالکل صحیح حالت میں ہو جائے گا تو یہ علاج ہے اس آدمی کا جس کو جنسی کمزوری ہو گئی ہو اب آئیے میں آپ کو بتاؤں کہ یہ جو نامردی کا جادو ہوتا ہے یہ کیسے ہوتا ہے کس طرح سے ہوتا ہے اور اس کا علاج کیا ہے7:21نامردی کا جو جادو ہوتا ہے وہ یوں ہوتا ہے کہ جادوگر شیطان کو جس آدمی کے اوپر جادو کرنا ہے اس آدمی کے اوپر شیطان کو مسلط کرتا ہے جادوگر تو شیطان اس آدمی کے دماغ دماغ پر جا کے کنٹرول کرتا ہے دماغ میں بھجتا ہے دل خصوص اس جگہ جہاں پہ اور اس تار اس رگ اور اس نفس کے پاس جا کے وہ شیطان بیٹھتا ہے7:54جہاں پر کہ جو نصف انسان کے شہوت سے تعلق رکھتی ہے میں نے ابھی اس کی تشریح کی ہے کہ کس طرح سے انسان کے دماغ میں وہ بجلی کی رو پہنچتی ہے اور کس طرح سے پھر اسے ریڈ اور ریڈ سے کہاں تک وہ پہنچتی ہے تو اس رگ پر جا کر کہ وہ پہنچتا ہے اور انسان کے باقی آدھا ہاتھ پیر سب نارمل ہوتے ہیں اور سب اچھی حالت میں کام کرتے ہیں لیکن8:18جب مرد اپنی بیوی سے ملاب کرنا چاہتا ہے ہم بستری کرنا چاہتا ہے تو شیطان اس مرد کے دماغ کے اندر جو جنسی مرکز جہاں رگ ہے اس رگ کو گھما دیتا ہے وہ رگ کاٹ دیتا ہے یوں سمجھیں اس کو دبا دیتا ہے تو آدمی اپنی جس کی نتیجے میں کیا ہوتا ہے کہ خون جو حرکت کرتے ہوئے اس کی ریڑ اور ریڑ سے پھر عضو تناسل تک پہنچتا ہے8:44وہ خون وہی پر جو مشینری پوری ہوتی ہے جب وہ بجلی کاٹ دی تو ظاہر ہے وہ بلب بج جائے گا تو وہ جب تار پکڑ کے دبا دیتا ہے تو ظاہر ہے وہ خون وہاں تک نہیں پہنچ پاتے ہیں تو مشینری ٹھپ ہو جاتی ہے اور عضوِ تناسل سے خون واپس وہ شیطان کھیچ لیتا ہے جس کی وجہ سے وہ آدمی ڈھیلا پڑ جاتا ہے اور اس کا عضوِ تناسل جو ہے وہ سکڑ جاتا ہے اور بی بی سے وہ ہمبستری اور ملاب نہیں کر پاتا ہے اسی لیے9:15ایسے لوگ جو اس مرد کے شکار ہیں اور جن کے اوپر اس قسم کا جادو کیا گیا ہے وہ دیکھیں گے کہ جب بیوی سے ہم بستری کرنے سے پہلے بیوی سے بوسو کنار ہوتے ہیں اور اس سے پہلے جو کچھ ہوتے ہیں آپس میں ملنے ملانے گفتگو بات چیت پیار محبت کی تو اس وقت وہ کی حالت جو ہوتی ہے نارمل ہوتی ہے اچھی ہوتی ہے9:39اور بلکل صحیح حالت میں ہوتا ہے اور اسے محسوس بھی ہوتا ہے کہ میں اپنے بیوی سے ہمشتری کر سکتا ہوں اور اس کا عضوِ تناسل بھی صحیح کام کرتا ہے مکمل طور پرمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہجادو اور ٹونا19 / 241جادو اور ٹونا - 19:322جادو اور ٹونا - 29:323جادو اور ٹونا - 39:324جادو اور ٹونا - 49:325جادو اور ٹونا - 59:326جادو اور ٹونا - 69:327جادو اور ٹونا - 79:328جادو اور ٹونا - 89:449جادو اور ٹونا - 99:4410جادو اور ٹونا - 109:4411جادو اور ٹونا - 119:4412جادو اور ٹونا - 129:4413جادو اور ٹونا - 139:4414جادو اور ٹونا - 149:0015جادو اور ٹونا - 159:0016جادو اور ٹونا - 169:0017جادو اور ٹونا - 179:0018جادو اور ٹونا - 189:5219جادو اور ٹونا - 199:5220جادو اور ٹونا - 209:5221جادو اور ٹونا - 219:5222جادو اور ٹونا - 229:5223جادو اور ٹونا - 239:5224جادو اور ٹونا - 249:52اگلی: قسط 20→