Lectures & Remindersویڈیوجادو اور ٹونا - 1admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جادو ٹونا اور اس کے علاج کے طریقوں پر مفصل بحث کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00بسم اللہ الرحمن الرحیم0:46اما بعد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِيَ هَدِيُّ مُحَمَّدٍ صَلَّ اللَّهُ وَلَهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدَطٍ ظَلَالَةٍ وَكُلَّ ظَلَالَةٍ فِي النَّارِ قال اللہ تبارک وتعالى في كلامِه المجید اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن1:16اللہم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انکا حمید مجید اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انکا حمید مجید تمام قسم کی حمد و صلاة و صلاة وحدہ لا شریف کے لئے لائق سیبا ہے جس نے ہمیں اور آپ کو پیدا فرمایا1:42درود و صحبت سلام کے بیشبہہ نظرانے ازداقِ اقدس صلو اللہ علیہ وسلم پر جو ساری کائنات کے لئے رشد و ہدایت بن کر کے تشریف لائے اللہم صلی علی محمد و علی محمد کما صلی تعالی برحیم و علی برحیم انکا حمید و مجید حضرات گرامی قدر معزز دوستوں اور بھائیوں جادو اور مندر اور علاج کے تعلق سے یہ ہماری دوسری مجلس کا آغاز ہو رہا ہے اور اللہ سے ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تبارک و تعالی ہمیں2:13ہر قسم کے بلا اور ہر قسم کے فتنے اور ہر قسم کے فساد سے محفوظ رکھے وقت چونکہ زیادہ گزر چکا ہے اور رات کے دس بجنے والے ہیں اور ہم آپ کے انتظار میں ہم نے اتنا ٹائم لگایا ہے بہرحال ہم چاہتے ہیں کہ بلا کسی تمہید کے اپنی بات کا آغاد کریں اور آپ کے سامنے مختصر طور پر اور کچھ باتیں رکھیں آپ کو یاد ہوگا کہ ہماری پہلی مجلس2:46جو ہوئی تھی اس میں ہم نے جادو کے تعلق سے کچھ باتیں آپ کے سامنے رکھی تھی آج میں کچھ مزید باتیں قرآن و سنت سے جادو کے دلائل اور جناتوں کے حاضر کرنے کا طریقہ اور کچھ اور باتیں میں ذکر کروں گا اس کے بعد مزید تفصیلات دوسرے لیکچروں میں آپ حضرات سے معاف کریں گے سب سے پہلی چیز آپ اپنے ذہن کو ماضی کی طرف لے چلیں پچھلے لیکچر کی طرف میں نے بتلایا تھا3:18کہ جادوگر اور جن کا چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے بغیر جن کے جادوگر کبھی بھی کامیاب نہیں ہوتا ہے اور بغیر جن کے جادو کامیاب نہیں ہوتا ہے نہ جادوگر ہی کامیاب ہوتا ہے آئیے ہم اس حقیقت کو سب سے پہلے دھونے کہ کیا جادو کا وجود ہے یا نہیں ہے حقیقت میں جادو موجود ہے اور جادو کا وجود ہے3:49جادو کا وجود ہے جادو کا انکار کرنے والے قرآن کریم کا انکار کرتے ہیں احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا انکار کرتے ہیں قرآن کریم سے جادو کے وجود پر دلائل میں آپ حضرات کے سامنے پیش کروں گا اس سے پہلے جن کے وجود کے اوپر دلائل میں بیان کر چکا ہوں اور حقیقت جن اور علاج جو آپ حضرات نے لیکچر سنے ہیں پچھلے لیکچر وہ قیسیت نمبر ایک میں میں نے پوری تفصیل کے ساتھ4:18جن کے وجود کے اوپر قرآن سنت اور عقلی اور نقلی ساری دلائل میں نے آپ کے خامے پیش کر دیئے ہیں ان کے دلائل کو سننے کے لئے جن ہیں یا نہیں ہیں آپ حضرات پچھلی پیچٹوں کو سنیں اور دیکھیں انشاءاللہ تعالی آپ کو تسلی ہوگی ہم جن وجود کے جادو کے وجود کے اوپر کچھ دلائل مختصر طور پر ایک دلیل کافی ہے دو دلیل حدیث اور قرآن سے ہیں تو بہت سارے دلیلیں لیکن میں ایک ہی دو دلیل پر اتفاق کروں گا4:47قرآنِ قریم میں اللہ وحدہ لا شریک نے جادو کے تعلق سے ارشاد فرمایا ہے کہ موسیٰ علیہ السلام نے فرمایا کہ جب دی حق تمہارے پاس آتا ہے تو تم پوچھتے ہو کہ کیا یہ جادو ہے حالانکہ جادو کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے تو اس آیتِ قریمہ سے ہمیں معلوم ہوا کہ جادو کا وجود ہے5:16یہ اور بات ہے حق کے مقابلے میں جادو کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا ہے اچھی طرح سے قلوز برب الفلق قلوز برب الناس یہ صورتیں خود اس بات کی دلیل ہیں کہ جادو کا وجود ہے احادیث میں اس کی تفصیلات بہت ساری موجود ہیں لیکن میں صرف ایک لمبی حدیث جو صحیح بخاری کے اندر آئی ہوئی ہے میں اس کے اوپر اتفا کروں گا حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ سے وہ روایت مروی ہے5:45حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ سحر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رجل من بنی زریق یقال لہو لبید من العاصم یہ بخاری کی روایت ہے اور لمبی ہے میں اس کا ترجمہ آپ کے سامنے پیش کرنا مناسب سمجھتا ہوں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بنی زریق کے ایک شخص نے جادو کیا جس کا نام لبید من عاصم تھا6:12یہاں تک کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایسی حالت ہو گئی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ خیال گزرا کرتا تھا کہ یہ کام فلاں کام کر چکے ہیں کی نہیں کر چکے ہیں اس طرح کے خیالات آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو گزرتے تھے حالانکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ کام نہیں کیا ہوا ہوتا تھا لیکن آپ کو یہ خیال گزرتا تھا یہ کام کر چکے ہیں یا نہیں کر چکے ہیں چنانچہ ہفتہ آجہ فرماتی ہے کہ کسی دن6:43یا کسی رات کا واقعہ ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف رکھتے تھے آپ میرے پاس موجود تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ رب العزت سے دعا کر رہے دعا کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یا عائشہ اے عائشہ مجھے احساس ہو رہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے وہ قوت دے دی ہے جو میں نے اس سے اللہ تعالیٰ سے طلب کیا تھا میرے پاس7:18دو فرشتے انسانی شکل میں آئے ان میں سے ایک فرشتہ میرے سر کی طرف بیٹھ گیا اور دوسرا فرشتہ میرے پاؤں کے پاس بیٹھ گیا تو ان میں سے ایک نے اپنے ساتھی سے کہا ان دونوں فرشتوں میں سے ایک فرشتے نے اپنے ساتھی سے کہا کہ ما وجہ الرجل اس آدمی کو کیا تکلیف ہے یعنی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس آدمی کو یعنی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو کیا تکلیف ہے7:50تو دوسرے نے جواب دیا کہ مقبوب دوسرے نے جواب دیا کہ اس آدمی کو لبید ابن عاصم نے جادو کیا ہے اس کے اوپر جادو کیا گیا ہے یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر جادو کیا گیا ہے پہلا کہنے لگا کہ جادو کس طرح سے ہے کس طرح سے جادو کیا گیا ہے اور کس چیز میں جادو کیا گیا ہے تو دوسرے نے جواب دیا کہ کنگھی اور بالوں میں اور ترک حجور کے گودے میں کنگھی میں8:23اور بال میں اور تر خجور کے گودے میں جادو کیا گیا ہے تو پہلے فرشتہ نے کہا کہ وہ کس جگہ ہے تو دوسرے نے جواب دیا کہ زروان کے کوئے میں زروان ایک مقام ہے وہاں پہ کوئہ ہے اس کوئے میں چنانچہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کو لے کر کے جب یہ واقعہ ختم ہو گیا یعنی گویا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ حقیقت بتلا بھی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کے ساتھ وہاں پر پہنچے8:55اور آپ نے فرمایا کہ اے عائشہ اس کوئے کا پانی جس میں جادو کر کے دبایا گیا تھا اس کوئے کا پانی مہدی کے رنگ کا تھا جیسے اس کوئے میں مہدی لگا دی گئی ہو مہدی ملا دی گئی ہو اس طرح کا کلر اس کوئے کے پانی کا تھا اور ہاں کوئے کے آس پاک خجور کے جو درخت تھے ان کے سر شیطانوں کے سر کے مانند تھے اتنا بھیانک اور اتنا خطرناک وہ باغ تھا9:26میں نے پوچھا کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلممکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہجادو اور ٹونا1 / 241جادو اور ٹونا - 19:322جادو اور ٹونا - 29:323جادو اور ٹونا - 39:324جادو اور ٹونا - 49:325جادو اور ٹونا - 59:326جادو اور ٹونا - 69:327جادو اور ٹونا - 79:328جادو اور ٹونا - 89:449جادو اور ٹونا - 99:4410جادو اور ٹونا - 109:4411جادو اور ٹونا - 119:4412جادو اور ٹونا - 129:4413جادو اور ٹونا - 139:4414جادو اور ٹونا - 149:0015جادو اور ٹونا - 159:0016جادو اور ٹونا - 169:0017جادو اور ٹونا - 179:0018جادو اور ٹونا - 189:5219جادو اور ٹونا - 199:5220جادو اور ٹونا - 209:5221جادو اور ٹونا - 219:5222جادو اور ٹونا - 229:5223جادو اور ٹونا - 239:5224جادو اور ٹونا - 249:52اگلی: قسط 2→