Lectures & RemindersVideo
میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حقیقت
اس ویڈیومیں شیخ محمد اشفاق سلفی مدنی حفظہ اللہ نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حقیقت کوبیان کرکے یہ واضح کیاہے کہ یہ جشن نہ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں منایا گیا، نہ ہی عہد صحابہ میں، اورنہ ہی عہد تابعین میں ،بلکہ یہ بعد کی ایجاد کردہ بدعت ہےجس کا اسلام سے دورکا بھی واسطہ نہیں ہے۔ By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, محمد اشفاق سلفی مدنی Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, محمد اشفاق سلفی مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.